’کنڈوم‘ کی رنگ ٹون اور لطیفے، جو انڈیا کی گلی گلی میں پھیل گئے

انڈیا نے خاندانی منصوبہ بندی کی مہم کے لیے لطیفوں اور رنگ ٹونز کا سہارا لیا۔ ان میں سب سے یادگار 2008 میں کنڈوم سے متعلق رنگ ٹون تھی، جو’کنڈوم کوعام کرنے کی‘ مہم کا حصہ تھی۔

Read more

جینیفر لارنس کی افغانستان میں خواتین سے متعلق خفیہ دستاویزی فلم: ’وہ متاثرین نہیں ہیرو ہیں‘

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد کے کئی ہفتوں تک ’بریڈ اینڈ روزز‘ کو خفیہ طور پر متعدد خفیہ کیمروں کے استعمال سے فلمایا گیا تھا۔

Read more

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم (ہائر ایجوکیشن) کا تنقیدی جائزہ

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اعلٰی تعلیم کو افراد اپنے لئے پروفیشنل ڈیویلپمنٹ، روزگار کے حصول اور کاروبار کی ترویج، جبکہ حکومتیں اور ریاستیں اسے ملکی ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتیں ہیں۔ اس لئے اعلٰی تعلیم کو وقت کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لئے مسلسل کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن ہماری یونیورسٹیاں سائنس، سوشل سائنسز اور ہیومینیٹیز کے مختلف ڈگری پروگرامز کے نصاب کو جدید مارکیٹ کے تقاضوں سے مربوط کرنے میں

Read more

کیا پاکستان میں آڈیو لیکس کے لئے اسرائیلی ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے؟

گزشتہ سال اکتوبر میں خاکسار کا ایک کالم بعنوان ’آڈیو لیکس: کیا یہ سلسلہ پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا‘ شائع ہوا تھا۔ اس وقت آڈیو لیکس کا سلسلہ بہت محدود پیمانے پر شروع ہوا تھا۔ اب تک یہ سلسلہ بدستور روز بروز ترقی کر رہا ہے۔ اگر کسی جج کی کوئی گفتگو نہیں مل سکتی تو ان کی ساس صاحبہ یا صاحبزادے کی آڈیو نشر کر کے تماشا لگایا جاتا ہے۔ اسی طرح عمران خان صاحب اور

Read more

جنس کا تعین انسان کے احساسات کی بنیاد پر نہیں کیا جا سکتا: وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانس جینڈر ایکٹ پر فیصلہ

پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں موجود خواجہ سراؤں کی جنس سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ سرا ذاتی تصورات کی بنیاد پر خود کو مرد یا عورت نہیں کہلوا سکتے اور نہ ہی خواجہ سرا سرکاری دستاویزات میں اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں۔

Read more

تین لڑکیوں کا قاتل جو پولیس کو 30 سال بعد ایسی جگہ سے ملا جہاں سے توقع نہیں تھی

تین 16 سالہ لڑکیوں کا گلا گھونٹنے سے ہلاکت، ایک سیریل کلر کی تلاش کے لیے برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن اور پولیس کی مجرم تک پہنچنے کے لیے استعمال کیا گیا انقلابی طریقہ: یہ سچی کہانی بی بی سی کی تازہ ڈرامہ سیریز ’سٹیل ٹاؤن مرڈرز‘ کا موضوع ہے۔ بہت سے لوگوں کو خدشہ تھا کہ جاسوس تین نوجوان خواتین کے اُس قاتل کو کبھی نہیں ڈھونڈ پائیں گے جو ’سیٹر ڈے نائٹ سٹرینگلر‘ کے نام

Read more

انتون چیخوف کی تخلیقی حسیات

  دنیائے افسانہ نگاری کے دو امام مانے جاتے ہیں جن میں سے ایک موپساں اور دوسرا چیخوف ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ موپساں ایک بہت بڑا فسانہ نگار ہے اور تنقیدی سطح پر یہ فیصلہ کرنا شاید ممکن نہیں کہ موپساں اور چیخوف میں کون سا بڑا افسانہ نگار ہے (اور یہ فیصلہ کرنا کوئی ضروری بھی نہیں) مگر میں ذاتی طور پر چیخوف کو زیادہ پسند کرتا ہوں اور اس کی وجہ اس لئے نہیں بتانا

Read more

اوشو: انسانی نفسیات کا بہت بڑا دماغ

اوشو، (چندر موہن جین) 1931 کو مدھیہ پردیش ضلع ہوشنگ آباد کچ ودا میں کپڑے کے ایک تاجر کے ہاں پیدا ہوا وہ گیارہ بچوں میں سب سے بڑا تھا۔ شریر بچے کی پرورش نانا نانی کے ہاں ہوئی، اس کا بچپن شرارتوں اور بڑے جیبوں والے کوٹ میں بھرے پتھروں کے ساتھ گزرا۔ نانا کی وفات نے اس کی زندگی پر بہت اثر ڈالا۔ بچپن کی اس گہری وابستگی سے محرومی کا دکھ اوشو کی پوری زندگی پراثر انداز

Read more

’46 برس کی عمر میں شادی کے بغیر بیٹے کی پیدائش نے میری زندگی بدل دی‘

ماریہ باراؤ بغیر شریک حیات کے ہی 46 برس میں ماں بن گئیں۔ وہ اپنے اس فیصلے پر بہت خوش ہیں۔ وہ دوسری خواتین کو بھی یہ مشورہ دیتی ہیں کہ یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہونا چاہیے۔ یہ آپ کی زندگی ہے۔

Read more

جب انڈیا کی پہلی خاتون پہلوان حمیدہ بانو نے کہا ’مجھے دنگل میں ہرانے والا مجھ سے شادی کر سکتا ہے‘

انڈیا کی پہلی خاتون پیشہ ور پہلوان کے طور پر شہرت پانے والی حمیدہ بانو کا تعلق مرزا پور سے تھا۔ اپنی دلیری سے انھوں نے کُشتی کو خصوصی طور پر مردوں کا کھیل سمجھے جانے والے تصور کو ختم کیا جس کی بنا پر انھیں انھیں ’علی گڑھ کی ایمازون‘ بھی کہا جانے لگا۔

Read more

مصنوعی ذہانت کے خطرات سے آگاہ کرنے والے پروفیسر جنھیں ’سرپھرا اور افواہیں پھیلانے والا‘ کہا گیا

’جب میں نے یہ مضمون لکھا تو مجھے لگا کہ لوگوں نے سوچا ہو گا کہ میں پاگل ہو گیا ہوں یا غیر ضروری طور پر پریشان کر دینے والی خبریں بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہوں۔‘

Read more

سابق صدر ٹرمپ کالم نگار پر جنسی حملہ کرنے کے مرتکب قرار، 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

امریکہ میں دیوانی مقدمے کی ایک جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سنہ 1990 کی دہائی میں نیویارک کے ایک ڈپارٹمنٹ سٹور میں ایک میگزین کی کالم نگار کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا ذمہ دار پایا ہے۔

Read more

انڈین میک اپ آرٹسٹ جو لڑکیوں کو ہنر سکھا کر ’ٹریفکنگ سے بچا‘ رہی ہیں

انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے علی پوار دوار ضلع میں چائے کے باغات میں ہزاروں لڑکیاں کام کرتی ہیں لیکن کم اجرت کے باعث بہت سی لڑکیاں یہ کام چھوڑ کر دلی اور ممبئی جیسے بڑے بڑے شہروں کا رخ کر رہی ہیں جہاں یہ اکثر ٹریفکنگ کا شکار ہو جاتی ہیں۔ شکلا دیبناتھ برسوں سے اپنے گاؤں کی لڑکیوں اور خواتین کو ٹریفکنگ کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے علاوہ بیوٹیشین کا کورس کروا رہی ہیں تاکہ انھیں ٹریفکنگ سے بچایا جا سکے۔

Read more

تھیلیسیمیا: ’اب میں بہت مثبت ہوں اور اپنی بیٹی کے لیے جو بھی کرنا پڑے کر گزوں گی‘

دنیابھر میں آٹھ مئی کو تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن منایا جاتا ہے۔ یہ ایک جینیاتی بیماری ہے ۔بچے کی پیدائش کے چھ ماہ بعد ہی اس کا پتہ چل جاتا ہے۔ تھیلیسیمیا میجر کا شکار بچے شدید خون کی کمی سے مختلف مسائل کا سامنا کرتے ہیں اسی لیے ڈاکٹرز شادی کے وقت خون کا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ بیماری کا پہلے سے پتہ چل سکے۔

Read more

ہیروئن سے بھی 50 گنا زیادہ طاقتور دوا فینٹینیل جو سانس روک کر موت کا سبب بن جاتی ہے

مورفین سے 100 جبکہ ہیروئن سے 50 گنا زیادہ طاقتور فینٹینیل ایک مصنوعی دوا (اوپیئڈز) ہے جس کی امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے طبی استعمال کے لیے منظوری دی ہے۔ تاہم جب طبی مقاصد سے ہٹ کر تفریحی مقاصد کے لیے اگر اسے استعمال کیا جاتا ہے تو یہ طاقتور دوا مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔

Read more

پیٹرنٹی لِیو: وہ پوشیدہ وجوہات جو والد کو بچے کی پیدائش کے بعد چھٹی لینے سے روکتی ہیں

بچوں کی پیدائش کے بعد والد کو ملنے والی چھٹی یعنی ‘پیٹرنٹی لیو’ کے بہت سے فوائد ہیں اور ماضی کے مقابلے اب زیادہ کمپنیاں مردوں کو یہ سہولت فراہم کررہی ہیں۔ اس کے باوجود زیادہ سے زیادہ مرد اس سہولت کا فائدہ کیوں نہیں اٹھارہے ہیں؟

Read more

میں کون ہوں اے ہم نفسو 12 : رئیس امروہوی کا قتل

میرے گزرے وقت کی یادوں کے سفر میں اتنے لوگوں کے شریک ہونے کی مجھے قطعی امید نہیں تھی۔ یہ نصف صدی کا قصہ تھا دو چار برس کی بات نہیں۔ لیکن اس کہانی نے صرف میرے ہم عصر احباب کو ہی اسیر نہیں کیا۔ اس میں عہد نو کے نمایندہ احباب بھی شامل ہیں۔ میں سب کا شکر گزار ہوں۔ ان واقعات کو میں نے کسی ڈائری سے لیا تو وہ صرف میری یاداشت تھی۔ یادوں کو دہراتے ہوئے

Read more

ہنی ٹریپ: ماتا ہری سے جُڑی فوجی افسران کی جاسوسی کی روایت جس نے انڈیا کو ’پریشان‘ کیا ہے

جاسوسی کی تاریخ میں شاید اب تک سب سے مشہور ‘ہنی ٹریپ’ جاسوس ماتا ہری کو بتایا جاتا ہے جو پہلی جنگ عظیم کے بعد بہت مشہور ہوئی تھیں۔ 1980 کی دہائی میں انڈیا میں ایک معاملہ اس وقت بہت زیادہ سرخیوں میں آیا جب را کے ایک افسر پر سی آئی اے کے جاسوس کے ذریعے ’ہنی ٹریپ‘ ہونے کا الزام لگا تھا۔

Read more

انڈین سائنسدان پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

انڈیا کے دفاعی ادارے ڈیفینس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے ایک سائنس دان کو مبینہ طور پر جاسوسی اور ایک پاکستانی ایجنٹ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read more

انڈین ریسلرز کا جنسی ہراسانی کا الزام: ’کوئی بڑا کرکٹر جنتر منتر پر احتجاج کے لیے بیٹھا ہوتا تو اس کا اثر کہیں زیادہ ہوتا‘

انڈیا کے دارالحکومت نیو دہلی کے جنتر منتر کے مقام پر پہلوان دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کا الزام ہے کہ ریسلر فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ نے ایک نابالغ سمیت کم از کم 7 پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔

Read more

رضوانہ شیخ کے شائزوفرینیا کے بارے میں چند اہم سوالات

محترم جناب ڈاکٹر خالد سہیل،
آداب و تسلیمات،
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں بھی خیریت سے ہوں۔
آج شیزوفرینیا کے موضوع پر چند باتیں اور سوالات پیش خدمت ہیں۔
آپ راہنمائی فرمائیں۔

شیزوفرینیا ایک اہم اور پیچیدہ ذہنی مرض ہے۔ اس میں مریض ایک تصوراتی دنیا تخلیق کرلیتے ہیں۔ اسے ہم سراب بھی کہتے ہیں۔ مریضوں کی زندگی میں جس شے یا شخص کی کمی ہو، وہ اسے اپنے ذہن میں خود تخلیق کرلیتے ہیں۔ یا ذہن ان کو کوئی ایسی تصویر/دنیا دکھاتا ہے جسے وہ حقیقت سمجھ بیٹھتے ہیں۔ یوں وہ حقیقت سے الگ ایک تصوراتی دنیا کا حصہ بن جاتے ہیں۔

اس موضوع پر ڈرامے اور فلمیں بھی بن چکی ہیں۔ چند سال قبل ہم ٹی وی پر ایک سیریل ’سراب‘ آیا تھا جس میں سونیا حسین اور سمیع خان نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

Read more

پاکستان میں سال 2022 میں انسانی حقوق کی صورت حال کی رپورٹ

سال 2022 میں اسلام آباد کیپیٹل کے علاقے میں گھریلو تشدد کے نو مقدمات درج ہوئے۔ اسی عرصے کے دوران اسلام آباد میں بلاسفیمی کے بھی نو ہی مقدمات درج ہوئے۔ سال 2022 میں ہی حکومتی اداروں نے خود صرف پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 516 لوگوں کو اغوا کیا۔ اس کے علاوہ انکوائری کمیشن برائے جبری گمشدگی کے مطابق 2210 مسنگ پرسنز کے مقدمات ابھی تک بے نتیجہ ہیں اور ان کی فیملیز دھکے کھا رہی ہیں۔ پاکستان

Read more

’زمین بیچ کر ایک روپیہ نہیں دیا گیا‘ وراثت میں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والی قبائلی خواتین

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع سے پہلی بار جمرود کی 20 خواتین نے وراثت میں حصے کے لیے صوبائی محتسب کے دفتر سے رجوع کیا جس پر باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔

Read more

وہ قبر جسے پاکستانی قرار دینے کی انڈین خبر غلط ثابت ہوئی

انڈیا میں ہی ایک فیکٹ چیک کے پلیٹ فارم آلٹ نیوز کی جانب سے کی گئی تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک فیک نیوز تھی اور یہ قبر دراصل انڈیا کے شہر حیدر آباد دکن میں ایک قبرستان میں موجود ہے۔

Read more

عزت، غیرت اور عورت

  عزت کیا ہے؟ کسی شخص کی قدر اس کی اپنی نظروں میں؟ یا وہ ضوابط جو روایتی معیار کردار تشکیل کرتے ہیں؟ لیکن عزت ایک اور چیز بھی ہے۔ یعنی عورت کا جنسی کردار۔ ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں، یہاں عورت کو اپنی جنس پر کوئی اختیار نہیں۔ اس کی ذاتی زندگی اور مستقبل کے بارے میں فیصلے اس کے مرد رشتے دار ہی کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں جب کسی کے گھر بیٹی پیدا ہوتی ہے، یہ اس

Read more

مونکی پاکس وائرس کیا ہے اس کا سد باب کیسے ممکن ہو گا؟

مونکی پاکس کے پھیلنے والے مرض کے بارے میں حال ہی میں انکشاف ہوا ہے، کہ اسلام آباد ائر پورٹ پر بیرون ملک سے آئے ایک پچیس سالہ نوجوان میں اس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے ایک اہلکار کے مطابق اس متاثرہ شخص کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا، تا کہ ممکنہ طور پر اس وائرل بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ عالمی ادارہ صحت کی طرف سے کہا گیا، کہ مونکی پاکس ایک خطرناک

Read more

وہ مذہبی فرقے جن کے سربراہان نے اپنے پیروکاروں کو اجتماعی خودکشی پر قائل کیا

اس رپورٹ میں ہم نے ایسے تین فرقوں کی چونکا دینے والی کہانیاں بیان کی ہیں جن کے سربراہان نے قیامت کے نظریات کا پرچار کیا اور نجات کے وعدوں کی مدد سے لوگوں کو اجتماعی خودکشی کرنے پر قائل کر لیا۔

Read more

پہلے والدہ کنوارپن ٹیسٹ کے لیے لے گئیں، پھر شادی کے بعد ساس کو بیڈ شیٹ دکھا کر میرے کنوارے ہونے کا ثبوت دیا

برطانیہ میں کنوار پن کی جانچ کرنا غیر قانونی ہے تاہم فرح کی 18 سال کی عمر میں نہ صرف زبردستی شادی کی گئی بلکہ ان کو اپنے کنوارپن کو ثابت کرنے کے لیے ٹیسٹ کے مرحلے سے بھی گزارا گیا۔

Read more

پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟

پاکستان میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق مذکورہ مریضوں نے سعودی عرب کا سفر کیا ہے اور انھیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل میں رکھا گیا تھا جہاں ان کی رپورٹیں مثبت آئیں ہیں۔

Read more

حیدرآباد میں خاتون کا ریپ: ’پنڈت نے کہا کہ وہ کالا علم جانتا ہے، اس نے تنہا مندر میں بلایا اور میرا ریپ کر دیا‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک 35 سالہ خاتون نے ایک مندر کے پنڈت پر اسے ریپ کرنے کا مقدمہ درج کروایا ہے۔

Read more

انڈین ریسلرز کا بی جے پی رہنما پر جنسی ہراسانی کا الزام: ’ہم محفوظ نہیں تو دوسری لڑکیوں کا کیا ہو گا؟‘

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ دو روز قبل سات خواتین ریسلرز نے برج بھوشن سنگھ کے خلاف پارلیمنٹ سٹریٹ تھانے میں شکایت درج کروائی تھی لیکن ان کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی جا رہی۔

Read more

فن اور اخلاقیات

فن ایک عمل خالص کا نام ہے۔ ایسا عمل جو اندرونی تحرک کی بنا پر ابھرتا ہے اور کسی بھی قسم کی جکڑ بندیوں سے آزاد ہوتا ہے۔ نقالی کا نام فن نہیں بلکہ یہ نام ہے موجود امثال میں جدت لاتے ہوئے نقطۂ کمال کی جانب بڑھنا۔ فن کو سات اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے جنہیں اصطلاح میں فنون لطیفہ کہا جاتا ہے۔ اس میں فن تعمیر (روم میں پینتھیان، مصر میں اہرام، اور بھارت میں تاج محل

Read more

والدہ کے قتل کے 18 سال بعد ملنے والی ڈائری جس سے پتا چلا ’میں ریپ کے نتیجے میں پیدا ہوئی تھی‘

برطانیہ اور ویلز میں ریپ کے نتیجے میں پیدا ہونے بچوں کو جلد ہی جرائم کے متاثرین کے طور پر تسلیم کیا جائے گا۔ اس آرٹیکل میں کچھ ایسے افراد نے اپنی کہانیاں شئیر کی ہیں جن کی ماؤں کا ریپ کیا گیا تھا۔۔۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ماضی کو اپنے حال پر اثرانداز نہیں ہونے دیں گے۔

Read more

شاہد ماکلی :سائنسی جمالیات کا رجحان ساز ہم عصر شاعر

معاصرین جدید اردو ادباء و شعراء نے آسمان علم و ادب پر جمالیات، شعریات، گرمئی جذبات، نفسیاتی کیفیات اور ہیئتی ساخت کے تجربات کی روشنی میں جو قوس قزح تنی ہے وہ اپنے رنگ ہائے مختلفہ کی دل کش نمایش ہے۔ ان میں موضوعات روایت کے ساتھ ساتھ ایک منفرد معنویت اور عصری حسیت کی خصوصیات سے تغیر پذیری کے عمل سے دوچار ہوتے رہتے ہیں۔ ان ہی معاصر جدید اردو شعراء میں ایک منفرد اور معتبر حوالہ جناب شاہد

Read more

میرا ادبی خواب جو شرمندہ تعبیر ہوا

مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ پچھلے چھ برسوں میں ’ہم سب‘ پر میرے چھ سو کالم چھپ چکے ہیں۔ اس کے لیے میں ’ہم سب‘ کے مدیروں ’قاریوں اور ناقدوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ان کی رفاقت اور معاونت کے بغیر یہ جوئے شیر لانا ناممکن تھا۔

اس خاص موقع پر پر میں آپ کو اپنے ایک ادبی خواب کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔

میری زندگی کے بہت سے خواب جو شرمندہ تعبیر ہوئے ان میں سے ایک خواب ادبی محبت ناموں کا تھا۔ میرا خواب تھا کہ دو ادیب مل کر ایک کتاب لکھیں جو ادبی خطوط پر مشتمل ہو۔ وہ خواب کئی سالوں کے بعد اس وقت شرمندہ تعبیر ہوا جب میں نے رابعہ الربا کے ساتھ۔ کتاب

Read more

میل شاؤنزم کی عینک اور himpathy!

ع کی شادی بیس برس کی عمر میں اپنے سے پندرہ برس بڑے شخص سے ہوئی جب وہ بی اے کی طالبہ تھی۔ اپنے گھر کو خیر باد کہنے اور شادی کی ذمہ داری لینے کے لیے وہ ذہنی طور پہ تیار نہیں تھی۔

ش کی شادی پندرہ برس کی عمر میں کر دی گئی۔ آئندہ پانچ برس میں وہ چار بچوں کی ماں بن گئی۔ ش نے اپنی زندگی کے بارے میں بہت سے منصوبے بنا رکھے تھے۔ وہ ان میں سے کسی پہ بھی عمل نہ کر سکی۔

ف کو کبھی بھی گھریلو زندگی اچھی نہیں لگتی تھی لیکن ماں باپ نے شادی طے کر دی اور بقیہ زندگی اسے شادی شدہ ہو کر گزارنا پڑی۔

ک کی شادی میٹرک کرنے سے پہلے ایک رنڈوے شخص جو کہ تین بچوں کا پہلے سے باپ تھا کر دی گئی کہ سوتیلی ماں اسے زیادہ عرصہ گھر نہیں دیکھنا چاہتی تھی۔

Read more

مذہبی فرقے اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والا تصادم جس کا اختتام 86 اموات اور ایک عمارت کے راکھ بن جانے پر ہوا

یہ 30 سال قبل پیش آنے والے واقعے کا المناک انجام تھا جس کے نتیجے میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک چھوٹی سی مذہبی کمیونٹی کے ہیڈکوارٹر کا 51 دن کا محاصرہ ختم ہوا۔

Read more

گیلری خالی ہے!

ہم آج ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں میلوں کے فاصلے اب قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اپنے پیاروں سے یاروں سے ”اگر“ رابطے میں رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں۔ نہ ملنا چاہیں تو ایک ہی چھت تلے رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ ہمہ وقت ٹیکنالوجی نے فاصلوں کو مٹانے اور بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یوں فاصلے سمٹ کر بھی

Read more

تعلیم: تیسری آنکھ سے محروم معاشرہ ترقی کرے تو کیسے؟

کہا جاتا ہے کہ تعلیم انسان کی تیسری آنکھ ہے اور وطن عزیز میں دو کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچے اس تیسری آنکھ سے محروم ہیں۔ جب اتنی بڑی تعداد میں بچے علم کی روشنی سے محروم ہوں تو خوشحالی کا صرف تصور ہی کیا جا سکتا ہے اور ترقی کی نئی منزلیں بھی صرف خوابوں میں ہی طے کی جا سکتی ہیں۔ جن کی تین آنکھیں ہیں ان میں سے بھی اکثریت ایسوں کی ہے جن کی تیسری

Read more

آئمہ بیگ کو ڈیٹ آفر اور دھندا

گلوکارہ آئمہ بیگ ابھرتی ہوئی خوبصورت آواز ہے جس نے بہت کم عرصہ میں کافی شہرت پائی ہے، ساحر علی بگا کے ساتھ ان کے گانوں نے دھوم مچا دی ہے، گلوکارہ نے کم عمری میں ہی کام شروع کر دیا تھا، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سولہ، سترہ سال کی عمر میں وہ لاہور کے ٹی آر جی کال سنٹر میں کام کرتی تھیں، (اسکی بہن نادیہ بیگ بھی اسی کال سنٹر میں کام کرتی تھی) عوام

Read more

سپریم کورٹ: کیا انڈیا ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے کے قریب ہے؟

منگل کے روز انڈیا کی سپریم کورٹ ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دیے جانے کی حمایت کرنے والی متعدد درخواستوں پر حتمی دلائل کی سماعت شروع کرے گی۔ عدالت نے کہا ہے کہ سماعت ‘عوامی مفاد میں لائیو سٹریم’ یعنی براہ راست نشر کی جائے گی۔

Read more

مینوپاز میں خواتین کو درپیش مسئلہ وجائنل ایٹروفی کیا ہے؟

وجائنل ایٹروفی ایسی حالت ہے جس میں اندام نہانی کے اندر کی دیواریں پتلی، خشک اور ان پر سوزش ہو جاتی ہے اور ایسا جسم میں ایسٹروجن کی کمی سے ہوتا ہے۔ وجائنل (اندام نہانی) ایٹروفی کے جسمانی نتائج تو ہوتے ہی ہیں لیکن اس کے نفسیاتی اثرات بھی ہیں۔

Read more

شگر میں معذور بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ

شگر بلتستان میں ایک سپیشل ( معذور) بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی جنسی ذاتی کا واقع شرمناک اور دردناک ہے۔ مقامی میڈیا کی خبر کے مطابق شگر کے علاقے بوندو میں زیر تعمیر ریزورٹ کے مزدوروں کی جانب سے مبینہ طور پر ایک سپیشل لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تمام ملزمان غیر مقامی ہیں جو زیر تعمیر ریزورٹ میں کام کرتے تھے۔

Read more

محمد حنیف کا کالم: ججوں کا جج کون؟

ہمارے جج بھی دھڑا دھڑ انصاف کر رہے ہیں لیکن کسی کو یہ شکایت کرتے نہیں سنا کہ پتا نہیں ہم جج بننے کے قابل بھی تھے یا نہیں۔ ہمارا حساب کون لے گا؟ میں نے کسی حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کو اپنے فیصلوں پر شرمندہ ہوتے نہیں دیکھا۔

Read more

بت پرستوں کی نئی نسلیں (8)

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

حمل روکنے کے لیے فرٹیلیٹی ایپس کیا مانع حمل ادویات سے زیادہ مؤثر ہیں؟

فرٹیلیٹی ایپس کے پیچھے خیال یہ ہے کہ وہ مانع حمل کی روایتی شکلوں کا متبادل پیش کرتی ہیں اور اُن ایام کی نشاندہی کرتے ہوئے کام کرتی ہیں جب آپ کے حاملہ ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

Read more

اخلاقی پستی اور ہمارے تعلیمی ادارے

سماجی و انفرادی اخلاق ایک دوسرے سے جنم لیتے ہیں۔ ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں ہم زندگی کے بیشتر معاملات کو اخلاقی و مذہبی اقدار سے سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیوں کہ وہ معاشرے جہاں ریاستی بندوبست قدرے سست یا ناپید ہو وہاں معاشرتی استحکام کو مذہبی، ثقافتی و اخلاقی اقدار سے کنٹرول کرنا ضروری ہوتا ہے۔ ایسے معاشرے جہاں ایک طرف ریاستی رٹ ناپید ہو اور دوسری طرف مذہبی، اخلاقی اور ثقافتی اقدار بھی چھین جائیں

Read more

امریکی خاتون کا یارانہ

لائبہ سکول و کالج میں والی بال، ٹینس بال اور رسہ کشی کی اچھی پلیئر تھی۔ کئی میڈل اور ٹرافیاں گھر کے شوکیس کی زینت بنائی۔ موٹی تازی اور شرارتی لائبہ کی شادی کی بات ایف ایس سی کے فوراً بعد لائبہ سے پندرہ بیس سال بڑے بندے سے پکی کرا دی گئی۔ لائبہ نے بتایا کہ اسے ابھی یونیورسٹی جانا تھا، کھیلوں کے بڑے مقابلے جیتنے تھے، اور پھر آرام سکون اور من پسند کی شادی کرنی تھی، لیکن

Read more

ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا کیا واقعی صحت کے لیے اچھا نہیں؟

اس بات کے ثبوت بھی موجود ہیں کہ ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بیٹھے رہنے سے مردوں میں سپرم کی پیداوار بھی متاثر ہو سکتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ٹانگوں کو کراس کر کے بیٹھنے سے خصیوں کا درجہ حرارت 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جاتا ہے جو سپرم کی تعداد اور ان کی تولیدی صلاحیت دونوں کو کم کرتا ہے۔ مگر ٹانگ پر ٹانگ رکھ پر بیٹھنے کے نقصان زیادہ ہیں یا فائدے؟

Read more

فیصل قریشی کے رمضان شو پر تنقید: ’میری تو نیکی کی خواہش تھی، بات کو منفی انداز میں گھمایا جا رہا ہے‘

اس پروگرام کے چند کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے جس کے بعد فیصل قریشی پر نفرت انگیز تقریر کرنے اور لوگوں کو بھڑکانے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان میں میڈیا کے نگران ادارے پیمرا سے ان پر اور بول ٹی وی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا۔

Read more

امتیازی سلوک اور ہر وقت کا خوف ہم جنس پرستوں کو ذہنی مریض بنا رہا ہے

ہم جنسی کے تعلقات میں رہنے والے ڈاکٹر پرساد راج دانڈیکر کا کہنا ہے کہ اگرچہ ان کے گھر والے ان کے پارٹنر کے بارے میں جانتے ہیں لیکن ان کے ذہن میں یہ بات 24 گھنٹے گردش کرتی رہتی ہے کہ ان کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

Read more

بلی اور مولوی کی دوستی!

میرے دوست حافظ رفیق نے ایک بار اپنے پاﺅں کا ایک پرانا زخم دکھاتے ہوئے مجھ سے کہا تھا ”طالب (دینی مدرسے کا طالب علم) کی بلی سے دوستی ہو سکتی ہے، کیونکہ وہ اُس کا بچا ہوا کھاتی ہے، مگر کتے سے اس کی دشمنی فطری ہے۔ کیونکہ کتا اسے کھانے سے پہلے چھینتا ہے۔“ رفیق ان مقامی مدرسے کے طلبا میں سے ایک تھا، جن کی ڈیوٹی مغرب اور عشا کی نمازوں کے درمیان گھروں سے کھانا مانگنے

Read more

محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب کے نام ایک کھلا خط

جناب احمد عزیز تارڑ سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب موضوع: میری حالیہ کتاب کا عنوان ”گزرے تھے جہاں سے“ محترم جناب احمد عزیز تارڑ! یہ خط میں آپ کو اپنی کتاب ”گزرے تھے ہم جہاں سے“ کے حوالے سے لکھ رہی ہوں۔ یہ ایک سوانح عمری ہے، جس میں گھریلو تشدد اور انتہائی جنسی استحصال کی سچی کہانیاں بیان کی گئی ہیں جو میں نے اپنے شوہر کے ہاتھوں سہی۔ بدقسمتی سے یہ صرف میری ہی نہیں

Read more

عورتیں دوسری عورتوں کا راستہ کیوں روکتی ہیں؟

میری نوجوانی اور زمانہ طالب علمی کا ایک وہ دور بھی تھا جب میں اپنی سادہ لوحی اور کم علمی کی وجہ سے یہ سمجھا کرتا تھا کہ سب عورتیں ایک ہی کنبے ’ایک ہی گروہ‘ ایک ہی قبیلے اور ایک ہی کمیونٹی کا حصہ ہیں۔ چونکہ ان کے دکھ سکھ سانجھے ہیں اس لیے جب وہ کسی بھی عورت کو زندگی کے مسائل سے نبرد آزما ہوتا دیکھتی ہوں گی تو اس کی غیر مشروط مدد کرتی ہوں گی

Read more

جنسی ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات

کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب جنسی ہراسانی کے واقعات نہ ہوتے ہوں۔ عصمت دری، بلیک میلنگ، گالم گلوچ، نیچ نظر، بدزبانی اور ہراسانی ملک میں روز کے معمول بن چکے ہیں۔ نہ صرف خواتین بلکہ خواجہ سراؤں اور مردوں کو بھی نجی اور سرکاری اداروں اور عام جگہوں پر ہراساں کیا جاتا ہیں۔ ہراسانی کے قوانین کی موجودگی کے باوجود ان واقعات کی صورتحال بدتر ہے جبکہ دوسری طرف جو مقدمات درج ہوتے ہیں ان میں سزا دینے کی

Read more

کیا آپ انائس نن سے واقف ہیں؟ (1)

شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ فرانسیسی نژاد امریکی شہری انائس نن (Anaïs Nin)، ڈائری نگار، ناول نگار، افسانہ نگار اور شہوت انگیز مضمون نویس تھیں۔ انائس نن 21 فروری 1903ء کو فرانس کے شہر ’نیولی‘ میں پیدا ہوئیں۔ ان کی وجہ شہرت ڈائری نویسی، تخلیقی ذات کا تصور، خواتین کی مکمل آزادی اور ایک پرامن انسانی معاشرے کی جستجو ہے۔ انھوں نے ڈائری تحریر کرنے جیسی اہم صنف کو ادب کا حصہ بنانے میں اہم کردار ادا

Read more

جاوید میانداد اب پیدا ہونا بند ہو گئے ہیں، بلال قطب کا دلچسپ تبصرہ

تشنہ حسرتیں بڑی ظالم ہوتی ہیں، ساری زندگی تگنی کا ناچ نچائے رکھتی ہیں، بھلے بندہ جس مرضی عہدے یا مرتبے پر فائز ہو جائے۔ ثبوت کے طور پر آپ مولانا طارق جمیل کی تقاریر سے استفادہ کر سکتے ہیں، جن میں وہ اکثر ایکٹر یا سنگر بننے کی حسرت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ دوران تقریر اکثر گنگنانے لگتے ہیں، اپنے اسی ٹیلنٹ کا مظاہرہ حال ہی میں انہوں نے جی سی یونیورسٹی میں بھی فرمایا تھا۔ لطیفہ بازی

Read more

’فیس بک ریپسٹ‘ جو اپنی خود کشی کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا

قتل اور ریپ کے ایک مجرم کو، جو جنوبی افریقہ کی جیل سے اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوا تھا، تنزانیہ سے گرفتار کر کیا گیا ہے۔

Read more

برہنہ احتجاج کرنے والی پروفیسر: ’لوگ مجھے احمق کہتے ہیں لیکن میں سچی سوچ والی انسان ہوں‘

ڈاکٹر وکٹوریہ بیٹمین دن کو دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک، کیمبرج یونیورسٹی میں اکنامکس پڑھاتی ہیں۔تاہم وہ ایک باغی ہیں اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف برہنہ ہو کر احتجاج بھی کرتی ہیں۔

Read more

عطاء الحق قاسمی: عصر حاضر کا حیوان ظریف

تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما مولوی بہاؤ الحق قاسمی کے فرزند عطاء الحق قاسمی 1943 کو متحدہ ہندوستان کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد لاہور میں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ آپ ایک وسیع النظر ادیب، فکاہیہ کالم نگار، بے باک صحافی، قادر الکلام شاعر اور صاحب طرز سفرنامہ نگار ہیں۔ وہ تھائی لینڈ اور ناروے میں سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ انھوں نے روزنامہ جنگ میں ”روزن دیوار سے“ کے نام سے کالم لکھنے کے ساتھ

Read more

انسان کی نفسیات اور سماجی رویے

انسان روبوٹ نہیں بلکہ جیتی جاگتی مخلوق ہے۔ تین چیزیں جو تمام انسانوں میں یکساں پائی جاتی ہیں۔ پہلی کہ انسان عقلی وجود ہے دوسری چیز کہ انسان اخلاقی وجود ہے اور تیسری مطلب آخری چیز انسان اپنے ساتھ حس جمالیات رکھتا ہے۔ مطلب جنس کی جبلت اور بھوک کی جبلت۔ ان تینوں میں ایک چیز انسان اور دوسرے جانوروں میں یکساں پائی جاتی ہے وہ تیسری شے ہے مطلب جنس کی جبلت اور بھوک کی جبلت وغیرہ۔ میرے مطابق

Read more

صحت کا عالمی دن۔ 7 اپریل، 2023

صحت کا حق ایک بنیادی انسانی حق ہے۔ ہر ایک کو۔ وہ کوئی بھی ہو۔ جہاں بھی ہو، اسے معاشی مسائل کے بغیر ان صحت کی سہولیات تک رسائی ہونی چاہیے جن کی اسے ضرورت ہے۔ مگر واقعہ یہ ہے کہ دنیا کی 30 فیصد آبادی کو صحت کی ضروری خدمات تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ 2022 کے مطابق تقریباً 99 فیصد دنیا کی آبادی آلودہ فضا میں سانس لے رہی ہے۔ دو ارب انسان

Read more

میری تصویر والی فیک آئی ڈی اور سائبر سیکیورٹی

آج پہلی بار مجھے پتا چلا کہ میری تصویر کاپی کر کے کوئی صاحب یا صاحبہ میرے کانٹیکٹس کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیج رہا ہے۔ بھلا ہو میری اس فرینڈ کا جس نے فرینڈ ریکوئسٹ قبول کرنے سے پہلے مجھ سے کنفرم کیا۔ میں نے اپنے پروفائل پہ پوسٹ لگائی ساتھ وہ آئی ڈی رپورٹ کردی اور جتنی دیر میں کوئی اور اسے رپورٹ کرتا وہ آئی ڈی بند کی جا چکی تھی۔ ممکن ہے میری وہ پوسٹ دیکھ کر کئی

Read more

’14 برس کی عمر میں میرا ریپ ہوا، میں ہر رات دعا کرتی تھی کہ میں اگلی صبح نہ اٹھوں‘

’14 برس کی عمر میں میرا ریپ ہوا۔ وہ تجربہ بہت تکلیف دہ تھا۔ میں ہر رات دعا کرتی کہ میں اگلی صبح نہ اٹھوں۔ وہ سب بہت خوفناک تھا۔ بہت زیادہ خوفناک۔‘

Read more

 بچپن اور ملائے مکتب کی جنت

(اپنے بچوں کا پھول سا بچپن دوزخ بنا کر اپنی جنت کمانے والے والدین کے نام ) اس کا نام بچپن تھا۔ بچپن کی آنکھوں میں بچپنے کے خواب سجے تو زندگی اسے جنت لگنے لگی۔ گھر کا ماحول مذہبی تھا۔ سو جنت کے بارے میں اس کے ننھے ننھے کانوں میں باتیں پڑتی ہی رہتیں۔ اس نے سنا تھا کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔ وہ غیر محسوس سے انداز میں بڑی معصومیت سے ماں کے پیروں سے

Read more

خیالی پلاؤ سے خیالی میڈم ثنا تک

خبر یہ ہے کہ ایک طرف ہم لوگ وطن عزیز میں اب تک خیالی پلاؤ پکانے سے باہر نکل نہیں پا رہے تو دوسری طرف پڑوسی ملک نے ایک خیالی میڈم ثنا تخلیق کر ڈالی ہے۔ ہندستان نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ملک کی پہلی نیوز اینکر تخلیق کر لی ہے۔ ثنا کی تخلیق کو الیکٹرانک میڈیا ہی نہیں بلکہ شوبز کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کے کرشمات کی ابتدا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ایک خیال

Read more

آتشک اور سوزاک کا علاج مکمل رازداری سے!

بس چلتی جاتی اور ساتھ میں دیواریں بھی۔ بس آگے کو دوڑتی، دیواریں پیچھے کو اور کھڑکی کے شیشے سے ناک چپکائے ہر منظر ایک چھوٹی متجسس بچی کے لیے قابل دید۔

دکانوں کے بل بورڈ، دفتروں کے بورڈ، سڑک کے کنارے لگے بینرز، سڑک کے کنارے لگے اشتہار۔ کچھ بھی تو نہ چوکتا اس کی آنکھ سے، اور ہاں دیواروں پہ لکھی عبارات بھی جو ہر سڑک پر کچھ دیر بعد نظر آ جاتیں اور اتنی بار کہ گھر پہنچتے پہنچتے اسے حفظ ہو جاتیں۔

”پوشیدہ بیماریوں کا کامیاب علاج، سو برس پرانا قدیمی نسخہ۔ سندربن اور ہما لیہ سے لائی گئی جڑی بوٹیاں۔ مکمل رازداری۔ آتشک اور سوزاک کے پرانے مریض ایک بار ضرور آزمائیں“

”سنیاسی بابا کی حکمت آزمائیے، شرمائیے نہیں۔ زندگی ختم نہیں ہوئی، غلطی کا کفارہ موت نہیں۔ آتشک اور سوزاک کا گارنٹی کے ساتھ علاج۔ پردے کی سہولت موجود“

Read more

’بروکن ہارٹ سنڈروم‘ : جب دل ٹوٹتا ہے تو اتنی تکلیف کیوں ہوتی ہے اور خواتین اس سے زیادہ متاثر کیوں ہوتی ہیں؟

ایسا کیوں ہے کہ جب آپ کا دل ٹوٹتا ہے تو آپ کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے؟ ’محبت ہمارے دماغ میں ایک عادت یا لت کی طرح محفوظ ہو جاتی ہے، اس لیے جب آپ کو کسی کی عادت ہو جاتی ہے اور پھر آپ کا بریک اپ ہو جائے تو اس کے بعد آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کسی ایسے شخص کے ساتھ جو نشہ چھوڑتا ہے۔‘

Read more

جنسی صحت: ’میں اپنی والدہ کو نہیں بتا سکتی کہ میں سیکس کرتی ہوں‘

سنگاپور میں نوجوان افراد روایتی سوچ کے برعکس سیکس کے حوالے سے الگ خیالات رکھتے ہیں۔ اسی لیے وہ مقامی کلینکس پر کسی شرمندگی سے بچنے کے لیے ان نئی سٹارٹ اپ کمپنیوں کا استعمال کر رہے ہیں جہاں آن لائن سروس کے ذریعے ٹیسٹ کروائے جاسکتے ہیں یا مانع حمل کی ادویات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Read more

سٹورمی ڈینیئلز: ٹرمپ کو مشکل میں ڈالنے والی خاتون جنھوں نے پورن انڈسٹری کے آسکر جیت رکھے ہیں

سنہ 2000 میں انھوں نے پورن انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور 2004 میں انھوں نے وکڈ پکچرز کے لیے بطور ڈائریکٹر اور سکرین رائٹر بھی کام کرنا شروع کیا۔

Read more

بچوں کے ساتھ، بد تمیزی، تشدد یا زیادتی سمِ قاتل سے کم نہیں

”خدا جانے میں نے کون سی ایسی خطا کی تھی کہ اس نے تم جیسی نالائق اولاد سے مجھے نوازا“ ”میری ساری اولاد نالائق نکل گئی“ ”مجھ سے دوبارہ اس طرح بات مت کرنا، ورنہ تمہاری زبان کھینچ لوں گا“ ”جنت تمہاری ماں کے قدموں تلے ہے۔ جب تک میں تمہیں معاف نہ کر دوں، تم جہنم میں ہی رہو گے“ یہ چند ایسے جملے ہیں جو اکثر ہمارے آس پاس بدسلوکی کے شکار اور نظرانداز کیے جانے والے بچے

Read more

میرا جسم اللّٰہ کی مرضی اور سیاہ کائنات

چند دن پہلے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کے جواب میں ”میرا جسم اللہ کی مرضی“ کے الفاظ پڑھے۔ ایک اور ٹویٹ میں کرسیوں سے آراستہ شادی کے پنڈال کی تصویر کے ساتھ لکھا تھا: شادی میں شریک مہمان خواتین سے زیادہ تو یہ کرسیاں باپردہ ہوتی ہیں۔ یہ دونوں ٹویٹس ہمارے مردوں کی عورت کے حوالے سے ذہنیت کی بخوبی عکاسی کرتی ہیں۔ ایسی کوئی ٹویٹ یا سوشل میڈیا پوسٹ مرد حضرات کے حوالے سے کبھی نظر نہیں گزری۔ وجہ

Read more

یوسفیات کی ادبی کرامات کی نفسیات

(1) مزاح کیا ہے؟ مزاح نگار کون ہے؟ مزاح نگار کی کون سی خصوصیت اسے دوسرے ادیبوں ’شاعروں اور دانشوروں سے متمیز کرتی ہے؟ میں نے ان سوالوں کا جواب تلاش کرنے کے لیے مشتاق احمد یوسفی کی تخلیقات کی طرف رجوع کیا تو مجھے۔ خاکم بدہن۔ کے دیباچے میں ان کا جواب ان الفاظ میں ملا۔ یوسفی فرماتے ہیں ’ یوں تو مزاح‘ مذہب اور الکحل ’ہر چیز میں بآسانی حل ہو جاتے ہیں‘ بالخصوص اردو ادب میں۔ لیکن

Read more

سندھ میں امن امان: کیا حکومت سنجیدہ ہے؟

سندھ اس وقت بدامنی، لاقانونیت، اغوا برائے تاوان، قتل و غارت، ڈکیتی، چوری کے وارداتوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ سندھ با الخصوص سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں اس وقت امن امان چیلنج بنا ہوا ہے۔ آئے روز کوئی دلخراش واقعہ رونما ہو رہا ہے۔ یہ بدامنی، لاقانونیت قتل و غارت حکومتی نا اہلی، پولیس کی غفلت کی وجہ سے ہو رہی ہے یا کوئی اور وجوہات ہیں، آج تک کسی ایم این اے، ایم پی اے، سینیٹر یا حکمران جماعت

Read more

ہماری خوراک سے جڑی منطق

انسانی منطق جو کہ پاکستان میں ‌ زیادہ تر معدے سے منسلک ہے جانوروں ‌کی بقا کے لیے ایک خطرہ بن چکی ہے۔ بچپن میں ‌ٹارزن کی کہانیاں ‌پڑھا کرتے تھے، اس کے باوجود کہ کہیں ‌ لکھا نہیں پڑھا، مگر یہ بات سچائی کی حد تک مشہور تھی کہ ٹارزن کو جنگل میں ‌شیرنی نے اپنے دودھ پر پالا اور اسی وجہ سے وہ دلیر بھی تھا اور طاقتور بھی۔ یہ امکان بھی غالب ہے کہ اگلے وقتوں ‌کے

Read more

جشنِ نوروز کی فارسی کیا ہے؟

کہانی یہ ہے کہ جمشید عرف سائرس اعظم عرف ذوالقرنین بادشاہ کہ جس کے سر پے عقل و شعور، آب، ہوا اور آتش کے خدا اہور مزدا کا ہاتھ تھا اور جو تختِ جمشید (پرسی پولس) میں سریرآرا ایک عظیم الشان سلطنت کا مختارِ کل تھا۔جب جمشید خداوند اہور مزدا کے جڑواں بھائی اور قحط، بھک مری، تاریکی، رنج و اجل کے دیوتا اہرمن سے لڑائی میں فتح یاب ہوا تو ہر شاخ بارِ دگر ہری ہو گئی اور آسودگی

Read more

بلقیس بانو گینگ ریپ: بی جے پی حکومت کی ’مجرموں کی پذیرائی پست سیاست کی عکاس ہے‘

انڈیا کی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو گینگ ریپ اور قتل کیس کے مجرموں کو سزا پوری ہونے سے کئی برس پہلے رہا کر دیے جانے کے معاملے میں وفاق اور گجرات حکومت سے انھیں رہا کیے جانے کے فیصلے کی تفصیلات طلب کی ہیں۔

Read more

عورت عورت کے تناظر میں : منتخب نظموں کا تانیثی مطالعہ

تانیثیت انگریزی لفظ feminism کا اردو متبادل ہے۔ یہ ایک کثیر الجہتی اصطلاح ہے جس میں حقوق نسواں اور آزادی نسواں کے نظریے اور تحریک کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ عورت اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتی ہے، اپنے استحصال کے خلاف بولتی ہے اور بلا جنسی تفریق وہ اپنے لیے مرد کے برابر آزادی اور حقوق طلب کرتی ہے یہی رجحان تانیثیت ہے جو تحریک کی شکل اختیار کرتا ہے۔ عورت سمجھتی ہے کا اس کا مرد سے

Read more

صفدر زیدی کا ناول: بنت داہر

دنیا میں ہمیشہ فاتح اور غالب قوموں کی تاریخ لکھی جاتی ہے۔ ان کے نظریات مغلوب قوموں پر ٹھونس دیے جاتے ہیں۔ مغلوب قوم کی تاریخ، تہذیب و تمدن، ثقافت، طور طریقے اور روایات کو اس طرح غالب قوم غائب کرتی ہے جس طرح پانی ریت میں غائب ہو جاتا ہے۔ یہی کچھ سندھ کے ساتھ بھی ہوا، جب عربی حملہ آور یہاں آئے تو انہوں نے اپنی تاریخ و تہذیب یہاں لا کر سندھ و ہند کی تاریخ اور

Read more

کافروں کی نماز

”جب روح ہی کافر ہو جائے تو جسم کب تک خدائی پر جیے گا“ مذکورہ بالا تسوید فلم کا ابتدائیہ ہے جو ایک ایسی داستان کا آغاز ہے جو ناظر و سامع کو محسوس اور غیر محسوس طریقوں سے متاثر کرتی ہے۔ یہ فلم بالی ووڈ کی چند پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے، اس فلم کی خاص بات اس فلم کے مکالمے ہیں جو مختلف مسائل کا احاطہ کرتے ہیں۔ فلم میں گاندھی کی شخصیت، حب الوطنی، ریاست، ہندو

Read more

دی ہولی سینرز : اور غیر اخلاقی سیکس کی اجازت

پروفیسر راز محمد راز پشتو اور اردو میں جنسی ادب لکھنے کے چند گنے چنے لکھاریوں میں سے ہیں جنہوں نے عصمت چغتائی اور سعادت حسن منٹو کی طرح قدامت پسند معاشرے میں ایسے حساس موضوعات کو چھیڑا جہاں ایسے موضوعات پر لکھنے سے پہلے لکھاری کو ہزار بار سوچنا پڑتا ہے۔ پروفیسر راز محمد راز نے اپنی تمام کتابوں میں جنس کو محض ذہنی عیاشی کے لیے نہیں بلکہ اسے ایک اہم انسانی جبلت اور معاشرتی پیرائے میں صوفیانہ

Read more

لیو ٹالسٹائی کے نظریاتی، سماجی اور ازدواجی تضادات کی کہانی

لیو ٹالسٹائی انیسویں صدی کے امن کے ایک ایسے پرچارک تھے جن کے پرستاروں میں موہنداس گاندھی ’دالائے لاما اور مارٹن لوتھر کنگ جونیر جیسے مذہبی اور سماجی رہنما شامل تھے جنہیں بیسویں صدی کے امن کے نوبل انعام ملے۔ ان کی زندگی کا ایک المیہ یہ تھا کہ ساری دنیا کے امن پسند ان سے جتنی شدت سے محبت کرتے تھے ان کی بیوی سونیا ان سے اتنی ہی شدت سے نفرت کرتی تھیں۔ زندگی کے آخری دنوں میں

Read more

جب ہندوستان میں لڑکی پیدا ہوتے ہی مار دینے کا رواج تھا

تاریخِ ہندوستان پر اپنی کتاب میں مؤرخ ایچ ایم ایلیئٹ نے لکھا ہے کہ ’ہندو قانون میں ممنوع ہونے کے باوجود بچیوں کا قتل اعلیٰ ذاتوں میں بہت عام تھا، جو ایک بیٹی کی پیدائش کو بے عزتی اور شرمندگی کا باعث تصور کرتے تھے۔‘

Read more

فیس بکی سکھیوں کا فیمینزم :جوابِ شکوہ

پہلی سحری ہی میں ڈاکٹر صنوبر الطاف کے ایک پرانے مضمون کا لنک سامنے آ گیا اور اس کے دو چار نکات نے مجبور کر دیا کہ دو چار لفظ اس کے جواب میں لکھے جائیں کیونکہ فیمینزم کوئی طے شدہ آئین نہیں بلکہ سیال مادے کی صورت اور ہر اچھی تحریک، نظریے اور مذہب کی طرح مقامی ضرورت کے مطابق ڈھال میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھنے والی تحریک ہے۔ ڈاکٹر صنوبر یارم آپ نے کیسا اچھا لکھا لیکن حضرت

Read more

مٹی کی دعا

سلیم حسنی بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تعلق رکھتے ہیں اور پیشے کے لحاظ سے انگریزی لیکچرر ہیں۔ ”مٹی کی دعا“ ان کا پہلا اردو شعری مجموعہ ہے، جس میں چالیس نظمیں اور دس غزلیں ہیں۔ ڈگری کالج پشین میں وہ دو سال تک میرا کولیگ رہے، مگر پرتکلف اور گریزاں رہے۔ شاید وہ یہ خلا مٹی کی دعا سے پر کرنا چاہتے تھے۔ ان کی نظمیں ایک ایسی دیسی محبت کا نتیجہ ہیں جو ایک قابل برداشت حادثے سے

Read more