بین الاقوامی ادب کے حوالے سے ایم خالد فیاض کی کتاب کا طائرانہ جائزہ

کچھ ناقدین کا کہنا ہے کہ پچھلے بیس سال میں تنقید کے نام پر بین الاقوامی ادب سے ایسا بہت کچھ ترجمہ یا تلخیص کی صورت سامنے آیا ہے جو یقیناً لائق ستائش تو تھا مگر جس طور یہ ظہور پذیر ہو رہا تھا وہ ادبی سرگرمی کا حامل نہیں بن پا رہا تھا کہ تب تخلیقی عمل کو ایک طرح سے دیس نکالا دیا جا چکا تھا۔ نتیجۃ اس دورانیے میں تعلیمی اداروں سے نکلنے والے ایم فل حتی

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! (11)

ثانیہ شادی کو کچھ اس نظر سے دیکھتی ہے : ”جب تک نکاح نامہ ایجاد نہیں ہوا ہو گا، عورتوں کو آگ سے داغا جاتا ہو گا اور جب تک آگ ایجاد نہیں ہوئی ہو گی، عورتوں کو نشان زدہ کرنے کے لیے خنجر اور تلواریں استعمال ہوتی ہوں گی۔ اور جب تک خنجر اور تلواریں ایجاد نہیں ہوئی ہوں گی عورتوں کے جسم پتھر سے کچلے جاتے ہوں گے۔ اور جب مرد نے پتھر کا استعمال ایجاد نہیں کیا

Read more

اتنے پیدا کرو، جتنے پال سکو

ہمارے گھر ایک ملازمہ کام کرتی تھی گی الوقت رانی نام سمجھ لیں۔ اکثر اس کے ساتھ اس کی بیٹی بھی ہوتی تھی جس عمر ہوگی یہی کوئی تیرہ چودہ سال۔ جس نے کبھی سات آٹھ ماہ کا بچہ اٹھایا ہوتا تھا۔ اور کبھی بچہ اٹھانے کے لیے ساتھ اس کی چھوٹی بیٹی بھی آ جاتی اور وہ ماں بیٹیاں بھاگم بھاگ کام نبٹا لیتی۔ رانی اول تو کبھی ٹائم سے کام پر نہیں آئی اوپر سے ہفتے میں دو

Read more

نوجوانوں کی کردار سازی

(یہ مضمون استاد جاوید احمد غامدی صاحب اور ورچوئل یونیورسٹی کے اساتذہ کے درمیان ہونے والی ایک گفتگو کا خلاصہ پیش کرتا ہے۔ یہ گفتگو دنیا ٹی وی پر دو پروگراموں میں 2019 کے آغاز میں نشر کی گئی۔ گفتگو کی بنیاد ذیل میں دیے گئے سوالات تھے : کردار کیا ہے؟ کردار کیوں ضروری ہے؟ کیا کردار کے بغیر کامیابی ممکن نہیں؟ ہم کردار میں پیچھے کیوں رہ گئے ہیں؟ مذہب کردار سازی میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟

Read more

گرکِ شب” ایک منفرد ناول

صر حاضر میں ہمارے نوجوانوں میں یہ رجحان رواج پا چکا ہے کہ مقامی زبانوں اور اردو میں جو کچھ بھی لکھا جا رہا ہے اسے معیاری ادب قرار نہیں دیا جاسکتا۔ اس لئے اکثر انگریزی کتابیں پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں یا دوسری زبانوں کے انگریزی تراجم پہ گزارہ کرتے ہیں۔ مقامی زبانوں میں لکھنے اور پڑھنے کا رجحان ویسے بھی دن بہ دن کم ہوتا جا رہا ہے لیکن اب تو اردو پڑھنے والے بھی وہی رہ گئے

Read more

رانی پور کی ننھی پری کی کہانی

رانی پور کی فاطمہ کی نہ عفت محفوظ رہی نہ عصمت بچ سکی نہ عزت رہ گئی اور نہ ان کی روح و جان سلامت رہ گئی۔ وہ زندہ درگور کی گئیں۔ اس کی عمر جو گڑیوں کے کھیلنے کی تھی اس میں وہ ”سید زادے“ کے حرم کی کنیز بنی اور درندوں کے ہوس کا نشانہ بن کے سب کچھ لٹا کے بالآخر تڑپ تڑپ کر اس مردود دنیا فنا سے تو چلی گئیں لیکن اپنے پیچھے ایک بڑی

Read more

وحشی سماج اور پھول جیسی فاطمہ

سندھ کے ضلع خیرپور میرس کے شہر رانی پور میں پیروں کی حویلی میں کام کرتی دس سالہ بچی فاطمہ کی جنسی زیادتی کے بعد درد بھری موت کا سارے ملک اور امید ہے کہ عالمی سطح پر بھی لوگوں کو پتا ہو گا۔ فاطمہ کی میڈیکل رپورٹ اتنی خطرناک اور دردناک ہے کہ میں اس طبی جملوں کو یہاں بیان نہیں کر پا رہا اس رپورٹ پر تفصیل لکھنے کے لیے میرے ہاتھ اور دماغ دونوں کام چھوڑ چکے

Read more

لبوں پر انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بین کرتی ہیں

رانی پور کی حویلی میں معصوم فاطمہ کا ریپ ہوا، ڈاکٹروں کی ملی بھگت سے حقائق مسخ کیے گئے اور بچی کو دفنا دیا گیا۔ یہ بات کسی طرح حویلی کی دیواروں سے باہر نکل آئی اور سماجی میڈیا سے ہوتی ہوئی مرکزی میڈیا تک پہنچ گئی۔ ایسا احتجاج ہوا کہ عدالتی حکم پر فاطمہ کی قبر کشائی کے احکامات جاری کیے گئے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے پوسٹ مارٹم کے لئے بورڈ تشکیل دیا گیا۔ میڈیکل بورڈ

Read more

’دوپٹہ کلر‘: شادی کا جھانسہ دے کر 16 لڑکیوں کو ان کے ہی دوپٹے سے قتل کرنے والے سیریل کلر کی کہانی

گاؤں والوں نے مہانند کے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور اسے آگ لگا دی۔ اس کے بعد مہانند کی بیوی گھر چھوڑ کر اپنی بیٹی کے ساتھ محفوظ مقام پر چلی گئی۔ بیوی نے کہا کہ مہانند کے رویے کی وجہ سے اُنھیں کبھی اُن پر شک نہیں ہوا۔ وہ ایک ’مخلص‘ شوہر اور باپ تھے۔

Read more

فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیتنے کے بعد خاتون کھلاڑی کے ہونٹوں پر بوسہ لینے پر ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے صدر کی معذرت

اتوار کو کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں سپین کی جیت کے بعد تقریب تقسیم انعامات کے دوران فیڈریشن کے صدر روبیلز سے جب ٹیم کی کھلاڑی جینی ہرموسو ملنے آئیں تو انھوں نے پہلے انھیں گلے لگایا اور پھر ان کے ہونٹوں پر بوسہ لیا۔

Read more

’اپنے شوہر سے نس بندی کا کہا تو جواب ملا کہ تم کروا لو لیکن مجھے مت کہو‘ مرد اپنی نس بندی سے کتراتے کیوں ہیں؟

انڈیا کی حکومت کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ نس بندی سے جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کو دوسرے کے جسم میں داخل ہونے سے نہیں روکا جا سکتا۔ اس کے لیے کنڈوم کا استعمال ایک مؤثر ترین طریقہ ہے۔

Read more

رانی پور کی کم سن فاطمہ!

طیبہ، ارم، رضوانہ، زہرہ شاہ، ایمان فاطمہ، عندلیب فاطمہ، سونیا، شبانہ۔ اور اب فاطمہ! ہائے فاطمہ۔ وہ دل خراش وڈیو جس میں فاطمہ بار بار فرش سے اُٹھنے کی کوشش کرتی ہے لیکن اُٹھ نہیں پاتی۔ نہ جانے کتنی ہڈیاں ٹوٹی ہیں؟ نہ جانے کہاں کہاں سے خون بہہ رہا ہے؟ بے سدھ سویا ہوا نیم برہنہ مرد اٹھتا ہے، بے دردی سے فاطمہ کا بازو پکڑ کر کھینچتا ہے اور مردہ پا کر پھر سے فرش پر پھینک دیتا

Read more

فاطمہ ریپ کیس، شکریہ سوشل میڈیا

فاطمہ کیس میں گرفتار پیر اسد شاہ کی والدہ سے جب حویلی میں موجود نوکرانیوں کی تعداد کے بارے میں معلوم کیا گیا تو اس نے جواب دیا کہ سیکڑوں ہیں، آج تک کبھی گنی ہی نہیں ہیں۔ سندھی میں اس قسم کی نوکرانیوں کو ”ٻانھی“ کہا جاتا ہے، جن کا باقاعدہ کوئی معاوضہ مقرر نہیں ہوتا۔ بس روٹی کے دو ٹکڑوں پر ان کے والدین اپنی بچیوں کو حویلی چھوڑ جاتے ہیں کہ مرشد کی شفاعت سے جنت کا

Read more

عورت مخالف اسٹیریو ٹائپس پر پابندی: بھارتی سپریم کورٹ کی نئی ہینڈ بک

برطانیہ کے نظام صحت میں فعال تمام پیشہ ور افراد گواہی دیں گے کہ ہمیں انسانوں کی شمولیت (انکلوژن)، ان سے برابری کا سلوک کرنے اور خود کو نسلی، صنفی، مذہبی اور جنسی میلانات سے متعلق تعصبات سے بالاتر رہنے کے لئے کورسز کرائے جاتے ہیں اور ان کورسز کو سالانہ دہرائے بغیر نظام صحت میں کام نہیں کیا جا سکتا بلکہ نوکری سے برخاست ہوا جا سکتا ہے جبکہ ان کے برخلاف عمل کرنے پر ڈاکٹری یا نرسنگ کا

Read more

چنگیز پور کا جعلی پیر اور معصوم فاطمہ رانی

‎فاطمہ قتل کیس کے بارے میں فی الحال کوئی بات حتمی طور پر نہیں کی جا سکتی۔ کیونکہ ابھی بچی کا پوسٹ مارٹم ہونا ہے لیکن اس جیسے واقعات آنکھوں کے سامنے گھوم رہے ہیں جو گردش وقت نے دکھلائے۔ اس بچی فاطمہ کی مبینہ زیادتی کے بعد موت ہوئی ہے یا نہیں اس کا جلد پتا چل جائے گا مگر میرے دماغ میں ایسی سینکڑوں کہانیاں گردش کر رہی ہیں۔ اس کی وجہ سے اعصاب جواب دے گئے اور

Read more

گم شدہ

وہ ایک پہاڑی علاقے کا باسی تھا، جو دولت مند ہونے کے ساتھ ،تین عد بیٹیوں اور دو عدد بیٹوں کا باپ بھی تھا۔اُس کی عمر یہی کوئی ساٹھ برس کی ہوگی، جس میں سے دس برس اُس کے رنڈاپے کے تھے۔ دن کو وہ دوستوں میں بیٹھ کر وقت گزار لیتا، لیکن رات کو اُسے اپنی تنہائی بری طرح ستاتی۔ وہ اپنی جنسی ہوس کو دبائے زندگی کے ایام کاٹ رہا تھا، لیکن کچھ عرصے سے یہ دبی ہوئی

Read more

گاہک کی منتظر ایک کال گرل کا باپ (ایک تجزیہ)

بدھا نے کہا تھا: بھکشو زندگی دکھ ہے۔ ایک تیرہ سالہ لڑکی کا تصور کیجیے، جو کلکتہ کے بدنام زمانہ ریڈ لائٹ ایریا میں نیم برہنہ، بستر پر لیٹی اپنے کلائنٹ کی منتظر ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے، جس کی ماں کم سنی میں فوت ہو گئی، جس کا اکلوتا سہارا اس شفیق باپ تھا، مگر باپ کو فراڈ کے جھوٹے الزام میں پھنسا کر جیل میں ڈال دیا گیا۔ باپ کا سایہ نہ رہا، تو آسمان

Read more

آرگیزم گیپ کیا ہے اور خواتین میں ہیجانِ شہوت کی شرح کم کیوں ہے؟

بہت سے مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ خواتین میں مردوں کے مقابلے آرگیزم کی شرح کم ہوتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق زیادہ تر خواتین اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار جھوٹا آرگیزم ظاہر کرتی ہیں۔

Read more

یوم آزادی مبارک ہو

پیر کو یوم آزادی کا خوب جشن منایا گیا۔ ہر گلی میں ننھے بچے باجے بجاتے ہوئے نظر آئے اور مجھے کئی ایسی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں دیکھنے کو ملیں جن کے پیچھے پاکستان کا جھنڈا شان سے لہراتا ہوا نظر آ رہا تھا۔ اب ہمیں آزاد ہوئے چھہتر سال ہو چکے۔ جیسا ہمیں ہر سال یاد دلایا جاتا ہے، یہ آزادی ہم نے اپنا خون پسینہ بہا کر حاصل کی۔ قوم کے اس جذبے کو بر قرار رکھتے ہوئے

Read more

والدین سے تحویل میں لی گئی بچی جس نے جرمنی اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کو جنم دیا

یہ بچی اس وقت انڈیا اور جرمنی کے درمیان سفارتی نتازع کا سبب بنی ہوئی ہے۔ ستمبر 2021 میں جب یہ بچی صرف سات ماہ کی تھی تو حکام نے اسے اس کے والدین سے چھین لیا اور ان پر جنسی تشدد کا الزام لگایا۔

Read more

پسوڑی والے علی سیٹھی اور ہماری گٹر زدہ ذہنیت

ہمارے معاشرے میں ”حلال“ شادی کا تصور کیا ہے، حلال شادی سے مراد شادی کا وہ معاشرتی تصور ہے جو معاشرے میں رائج الوقت ہے، کبھی ہم نے اس حلال شادی کے تصور پر غور کیا یا جاننے کی کوشش کی کہ اس کی بنیادوں میں کیا فلسفہ و فکر پنہاں ہے؟ ہم ذرا پہلے حلال شادی کے تصور کو کھول لیتے ہیں۔ ہمارے سماج میں دو افراد کے مابین رشتہ طے کرنے کی رسم کچھ اس طرح سے ادا

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل: ممتاز دانشور، انسان دوست ادیب اور ماہر نفسیات

ڈاکٹر خالد سہیل کے سنجیدہ خیالات اور سنجیدہ انسانی فلاح کے تمام کار ہائے نمایاں کے باوجود قلم اس بات پر مائل نہیں ہو پا رہا کہ ان کے بارے میں لکھنے کے لیے سنجیدگی کی روشنائی میں قلم کو بھگویا جائے۔ سنجیدہ لکھنا ضروری بھی نہیں اور کوئی خوف بھی نہیں کہ توہین یا بلاسفیمی کا فتوی لگ جائے۔ بلکہ شاید بہت سے لوگ خوش ہی ہوں گے۔ لیکن لوگوں کو خوش کرنے کا بھی کوئی خبط نہ مجھے

Read more

افغانستان میں سرِعام ’شرعی‘ سزائیں دینے کی روایت: ’عوام سزا دیکھنے آئیں تاکہ عبرت حاصل کر سکیں‘

‘جب طالبان حکام فٹبال سٹیڈیم میں پہلے شخص کو کوڑے مارنے کے لیے لائے تو میرا دل اتنی تیزی سے دھڑکنے لگا کہ میں اسے سن سکتا تھا۔ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میں یہ سب کسی فلم یا خواب میں نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں دیکھ رہا تھا۔’

Read more

لکھم پور کیس: دو بہنوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں دو ملزمان کو عمر قید کی سزا

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے گذشتہ سال دو دلت بہنوں کو ریپ اور قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ دیگر دو افراد کو ثبوت تباہ کرنے کی پاداش میں چھ، چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

مذہب ، ختنہ اور کرسٹوفر ہچنز

جب ہم کسی شخص یا کسی گروہ یا کسی نظریہ سے محبت کرتے ہیں تو اس سے وابستہ ہر چیز کی محبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اور جب ہم کسی کو نا پسند کرنے لگتے ہیں تو بسا اوقات اس سے وابستہ ہر چیز کو نا پسند کرنے لگتے ہیں۔ تمام عمر انسان کی نفسیات اس سے کھیلتی رہتی ہے۔ ہم یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ ہمارے گروہ سے وابستہ ہر چیز اچھی ہے اور جس گروہ پر ہم

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی (44)

عید کے دوسرے دن موسطار میں ایک ایسا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس نے پرانے زخموں کو تازہ اور نفرتوں کو اور گہرا کر دیا۔ مغربی موسطار میں جہاں اب کروایٹوں کی اکثریت تھی، مسلمانوں کا ایک بڑا قبرستان واقع تھا۔ مشرقی موسطار کے مسلمانوں نے جنگ کے خاتمے کے بعد آج پہلی مرتبہ دریائے نرٹوا عبور کر کے اپنے اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لیے جانا تھا۔ اس دورے کا اہتمام یو این انتظامیہ کی کوششوں سے

Read more

’مجھ سے پہلے نیٹ فلکس کو میرے ہم جنس پرست ہونے کا کیسے پتا چلا؟‘

بی بی سی کی رپورٹر ایلی ہاؤس کو خود یہ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہم جنس پرست تھیں لیکن ان سے پہلے ہی نیٹ فلکس کو یہ بات پتا چل گئی تھی۔ آخر یہ کیسے ہوا؟

Read more

دو مردوں کی آپس میں شادی حرام ہے

آپ کو تو یاد ہو گا کہ آپ کی پیدائش سے کچھ ہی دیر قبل جب آپ کی نانی اور دادی درد سے کراہتی ہوئی آپ کی ماں کی چارپائی کے گرد بیٹھی آپ کے لڑکا ہونے کی دعائیں کر رہی تھیں تو آپ فرشتوں کے ساتھ اپنی شخصیت سیٹ کرانے میں مصروف تھے۔ آپ صرف اور صرف اپنی شرائط پر پیدا ہونا چاہتے تھے۔ پورے کا پورا ارتقاء کا سسٹم اور جنسی اور تولیدی نظام آپ سے جاننا چاہتا

Read more

5 اگست۔ کشمیر بھارتی عفریت کے جبڑوں میں

جولائی 2019 ء میں عین اس وقت جب پاکستانی وزیراعظم عمران خاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کشمیر پر ثالثی کا وعدہ لے رہے تھے، بھارتی گجرات کا ”بوچر“ نریندر مودی کشمیر ہڑپ کرنے کے منصوبے باندھ رہا تھا۔ عمران خاں جب امریکی دورہ کر کے لوٹے تو ائرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال ہوا جس پر انہوں نے کہا کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ایک دفعہ پھر 92 کا کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر آئے ہوں

Read more

تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی: کتنا سچ کتنا جھوٹ

ہم وہ قوم ہیں کہ جب بھی کوئی سیکنڈل سامنے آتا ہے، کوئی کرب ناک واقعہ پیش آتا ہے، ہم کھل کر اس کی مذمت کرتے ہیں۔ ہمارے اخبارات اداریے چھاپتے ہیں، الیکٹرانک میڈیا پر پروگرام ہوتے ہیں، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلتے ہیں۔ کچھ دن بعد ہم سب بھول جاتے ہیں یا شاید یوں کہا جائے کہ کسی اور واقعے کے منتظر ہوتے ہیں کہ اپنی فرسٹریشن کا غصہ نکال سکیں۔ ہم نے کسی بھی مسئلے پر سنجیدہ مکالمہ

Read more

خون خرابہ، جھگڑے اور فسادات

منی پور کے بعد اب ریاست ہریانہ کا علاقہ میوات فساد سے کراہ رہا ہے۔ فساد تو تھم چکا ہے لیکن مستقل اقلیتی فرقے کے افراد کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں کو مسمار کیے جانے کی خبریں آ رہی ہیں، جس سے لوگوں میں بے چینی ہے۔ ہندوستان میں تشدد اور مصائب کا یہ نمونہ خطرناک حد تک مانوس ہوتا جا رہا ہے۔ تماشا کرنے والے تو چلے جاتے ہیں اس کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

Read more

افریقہ میں مہنگائی اور ماہواری: ’پیڈز خریدنے کے لیے پیسے دینے والے شخص نے مجھ سے سیکس کا مطالبہ کیا‘

بی بی سی کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ گھانا میں کم از کم اجرت حاصل کرنے والی خواتین کو سینیٹری پیڈز پر ہر سات ڈالر میں سے ایک ڈالر خرچ کرنا پڑتا ہے۔

Read more

راہل گاندھی کی لوک سبھا میں ’فلائینگ کس‘ پر انڈیا میں شور کیوں مچا ہے؟

راہل گاندھی کے رکن پارلیمنٹ کے طور پر بحال ہونے کے بعد انھوں نے بدھ کو پہلی بار لوک سبھا میں تقریر کی۔کہا جا رہا ہے کہ لوک سبھا سے نکلتے وقت راہل گاندھی نے مبینہ طور پر ‘فلائنگ کس’ یعنی منہ سے بوسہ دینے کا اشارہ دیا۔

Read more

یونیورسٹیوں میں امتحانات کے لیے ”مخصوص سافٹ وئیر“ لانا ضروری کیوں؟

میرا یہ بلاگ گزشتہ بلاگ بعنوان ”اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل کا انجام کیا ہو گا؟ کا تسلسل ہی سمجھ لیں۔ فارغ اوقات میں میرا ایک مشغلہ انٹرنیٹ پہ دنیا بھر کے ٹریول ولاگز دیکھنا بھی ہے۔ مجھے اچھا لگتا ہے، گھر بیٹھے ہی پوری دنیا کو دیکھتے رہنا۔ میرے پسندیدہ ٹریول ولاگز میں ایک ٹریول ولاگ کا نام ہے۔ Peter Santenello یہ ایک ون مین شو چینل ہے جو امریکہ کی ترقی کے پسِ پردہ رازوں کو بیان کرتا ہے۔ وہاں

Read more

روبینہ فیصل کے ناول ’نارسائی‘ پہ تبصرہ

روبینہ فیصل کا ناول نارسائی ایک نا آسودہ عورت کے جلتے بجھتے جذبات کی ایسی داستان ہے جو کہیں جذب ہی نہیں ہو پاتی؛ نہ دلوں میں، نہ سماج میں، نہ ہی خدا کی نادیدہ، نا رسیدہ نگری میں۔ یہ کہانی ہمیشہ ہوا میں ہی معلق رہی، کسی بدروح کی طرح۔ قرن ہا قرن سے دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ عورت اپنی نا آسودگی مٹانے کی خواہش میں جو رستہ چنے گی، بھٹک جائے گی؛ اس راہ میں جو

Read more

مقابلہ حسن میں شرکت کرنے والی خواتین کی جنسی ہراسانی کی شکایت: ’جسم کی جانچ بند کمرے میں کی گئی لیکن وہاں مرد بھی موجود تھے‘

مس یونیورس انڈونیشیا کی کئی امیدواروں نے پولیس میں شکایات کی ہیں اور منتظمین پر جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔

Read more

’روحانی پیروں‘ کا مسائل کے حل اور جِن نکالنے کے نام پر خواتین کا ریپ اور جنسی استحصال کرنے کا انکشاف

بی بی سی نے ایک سال سے زیادہ عرصے کے دوران 85 خواتین سے اس حوالے سے شہادتوں اکٹھی کی ہیں جنھوں نے مراکش اور سوڈان میں 65 نام نہاد روحانی معالجوں یا پیروں پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے سے لے کر ریپ تک کے الزامات لگائے ہیں۔

Read more

عورت کو غیر مؤثر کرنے کی سماجی حکمت عملی (آخری حصہ)

پدر سری نظام چوں کہ اس بات سے بہ خوبی واقف تھا کہ تاریخ میں عورت نہ صرف مرد کے ہم پلہ رہی ہے بلکہ خاندان اور قبیلہ کی سربراہ بھی رہ چکی ہے۔ لہٰذا پدرانہ معاشروں نے نہ صرف اپنے نوزائیدہ وجود کو برقرار رکھنے بلکہ اسے دوام بخشنے کے لیے اس بات کا خاص خیال رکھا کہ عورت کو سماجی، معاشی اور سیاسی یعنی ہر سطح پر غیر موثر کر دیا جائے۔ ڈاکٹر مبارک علی کے مطابق یونان

Read more

کیا پاکستانی معاشرہ سٹاک ہوم سنڈروم کا شکار ہے؟

نفسیات کی دنیا میں کئی دہائیوں سے ایک اصطلاح، سٹاک ہوم سنڈروم اصطلاح استعمال کی جا رہی ہے جس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ مسلسل تناؤ، انحصار اور بقا کے لیے تعاون کرنے کی ضرورت کے نتیجے میں یرغمال بنائے گئے قیدی کا اغوا کنندہ سے جذباتی لگاؤ کا ہونا، سٹاک ہوم سنڈروم کہلاتا ہے۔ سٹاک ہوم سنڈروم، اسیر ہونے کا ایک نفسیاتی ردعمل ہے۔ سٹاک ہوم سنڈروم والے لوگوں کا اپنے اغوا کاروں کے ساتھ کچھ

Read more

ایران میں ایک مذہبی رہنما کا سیکس اسکینڈل

ایران میں ایک مذہبی رہنما کا سیکس اسکینڈل، ریاست کی جانب سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور پاکستانی شیعہ کمیونٹی کی خاموشی۔ ایران میں ایک اہم مذہبی رہنما جو ایک ثقافتی و مذہبی مرکز کے بانی بھی ہیں کی ایک مرد کے ساتھ سیکس کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آ نے کے بعد انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس معاملے کو دبانے کے لیے ایرانی ریاست کی جانب سے تمام مقبول عام

Read more

غالب، تفہیم غالب اور فاروقی صاحب

شمس الرحمن فاروقی کو میں ایک مجتہد نقاد مانتا ہوں۔ ان کے کام کی کئی جہتیں ہیں۔ چار ضخیم جلدوں پر مشتمل ”شعر شور انگیز“ کی صورت میں انہوں نے جو کارنامہ سر انجام دیا، یہاں اس کی طرف آپ کی توجہ چاہیے اور ساتھ ہی یہ سوال بھی کرنا چاہوں گا کہ یہ تفہیم میر کے باب میں اجتہادی کام نہیں تو اور کیا ہے؟ فاروقی صاحب کے ناقدین نے تفہیم میر کے مقابلے میں ”تفہیم غالب“ کا مختصر

Read more

جب بارش میں شرابور 15 افراد نے انڈیا کے شہر کولکتہ میں تاریخ رقم کی

آج کل انڈیا میں پرائڈ پریڈ یعنی ہم جنس پرستوں کا جشن ایک بہت شوخ اور زندہ دل جشن ہے جہاں ہزاروں لوگ اپنی جنسی شناخت کو ظاہر کرنے اور اس برادری کی حمایت میں جمع ہوتے ہیں۔

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل کا انجام کیا ہو گا؟

ماماااا۔ ماما یوسف! جی شیخ صاحب، جی میڈا سائیں؟ ماما! چاول چھولے کے اوپر دو سموسے رکھ دو۔ سلاد بھی ہو۔ رائتہ چٹنیاں بھی ساتھ ہوں اور ہاں کولڈ ڈرنک کی بوتل بھی ساتھ ہو۔ جب میں چاول چھولے کھا لوں تو تیز پتی والی چائے ساتھ ایک سگریٹ گولڈ لیف کا بھی۔ ماما کے چہرے پہ مسکراہٹ آ جاتی۔ وہ میرے مزاج کو سمجھتا تھا۔ بہت سارے درختوں کے سائے تلے بنی اسلامیہ یونیورسٹی کے بغداد کیمپس کی یہ

Read more

انتہاؤں کی سرزمین اور اصلاح احوال

’برائی کو سرزد ہوتے دیکھو تو روکو؛ ہاتھ سے، زبان سے یا کم از کم دل سے برا جانو‘ ۔ رسول اکرم ﷺ کے اس ارشاد گرامی کی تعمیل میں گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر مشتہر، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنسی ہراسانی کے خلاف ہمارے ہاں جہاد بالسیف، جہاد بالقلم اور جہاد بالنفس جاری ہے۔ ’سیف‘ سے میری مراد اس جرم کے کرداروں کو بے نقاب کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کی تمام تر عملی کوششیں ہیں۔ ’قلم‘ کی

Read more

بڑھتا ہوا گھریلو تشدد

سوسائٹی کے اندر پھیلی دیگر سماجی برائیوں میں ایک ”تشدد“ بھی ہے۔ قانون اور نظام کے بانجھ ہو جانے کے بعد ہمارا معاشرہ تشدد کی ایسی آماج گاہ بن چکا ہے جہاں ہر طرح کا تشدد تسلسل کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔ ہر روز کوئی نہ کوئی تشدد کا ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے جو پہلے کی نسبت زیادہ لرزہ خیز ہوتا ہے۔ تشدد، جنسی تشدد، اجتماعی عوامی تشدد کے بعد اب گھریلو تشدد میں خطرناک اضافہ ہو چکا

Read more

کم عمر گھریلو ملازمین پر تشدد کا بڑھتا ہوا رجحان

حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔ بالکل اسی طرح اللہ کے رسول ﷺ لوگوں کو حسن سلوک کی تاکید فرماتے رہے، یہاں تک کہ جانوروں کے ساتھ بھی اچھے سلوک کی تلقین فرماتے رہے، یہ سب کچھ ایک با اخلاق فرد کی تربیت کے لئے ہے جو معاشرے میں سودمند کردار ادا کر سکے۔ اور ایک پرسکون و خوشگوار معاشرتی ماحول پروان چڑھ سکے۔ ایسے میں جب

Read more

گھریلو تشدد اور ہماری قانونی ذمہ داریاں!

سماج میں عورت کو ہمیشہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ عورت کی سماجی برابری کا سوال آج کا نہیں، صدیوں پرانا ہے۔ عورت کو صدیوں سے سماجی، سیاسی، اور معاشی معاملوں سے محروم رکھا گیا ہے۔ اور بدنصیبی کی بات یہ ہے کہ انسان کی سماجی تاریخ مردانہ سماج کی نقطہ نظر سے لکھی گئی ہے۔ عورت کو کس قدر بے رحمی سے مردانہ سماج نے سماجی اور سیاسی معاملات سے

Read more

پروردگار! کس کو آواز دیں؟

شادمان سے گاڑی نہر پر چڑھنے لگی تو ڈرائیور نے اک ذرا رخ پھیر کر پوچھا۔ ”ماں جی فاطمہ کو لیتے چلیں۔ اس کا ٹائم ہو رہا ہے“ ۔ میرے ہاں کہنے پر اس نے گاڑی ایف سی کالج کی طرف موڑ دی۔ پارکنگ ایریا کا نظم و ضبط اور کنٹرول دیکھ کر ہی اس بات کی صداقت کا یقین ہو گیا کہ یہ باوقار ادارہ اپنی سابقہ انتظامیہ کے پاس واپس آ کر اپنی اسی پرانی ساکھ پر جو

Read more

اندھا بھوت اب یہ قبر کھودنا بند کرے

شیکسپئر کے یہ جملے اب کلیشے کی حیثیت اختیار کر گئے ہیں کہ دنیا ایک سٹیج ہے۔ سب اپنا کردار نبھاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ عموماً ایسا ہی ہوتا ہے۔ مگر وہ زندگی ہی کیا جو اپنی سفاکیت سے قدم قدم پہ حیران نہ کرے۔ برسوں پہلے ایک کردار اپنے اوپر خاتمے کی مہر لگا کر خاک کا پیوند ہوا۔ اب تک تو شاید اس کی ہڈیاں بھی گل سڑ چکی ہوں مگر ہم انسانوں کو معاف کرنے کی

Read more

پدر سری نظام میں عورت پر ملکیتی اختیار کی حکمت عملی (تیسرا حصہ)

سید سبط حسن اپنی کتاب پاکستان میں تہذیب کا ارتقا میں لکھتے ہیں ”وادیٔ سندھ میں اموی نظام قائم تھا یعنی حسب نسب اور وراثت کا سلسلہ ماں کی طرف سے چلتا تھا۔ لہٰذا معاشرے میں عورت کا مرتبہ مرد سے اونچا تھا۔ عورت کی ذات افزائش فصل و نسل کی محرک بھی تھی اور علامت بھی۔ حوالہ ختم“ شاید اسی کے ڈھکے چھپے اعتراف میں آج بھی دھرتی کو ماں پکارا جاتا ہے۔ عورت میں خلق کرنے کی قدرتی

Read more

پدر سری نظام میں صنف کی سیاسی تفریق (دوسرا حصہ)

فعل مختار مرد کی جنسی دادا گیری سیاسی، سماجی اور معاشی یہاں تک کہ محدود عائلی سرگرمیوں کی بنیاد پر بھی یہ بات واضح طور پہ کہی جا سکتی ہے کہ عورت کو مرد کے مساوی حقوق یا اِختیارات حاصل نہیں ہیں۔ اور اِس کی وجہ یہ ہے کہ عورت بحیثیت صنف کے نہیں بلکہ بحیثیت جنس/شے کے برتی جاتی ہے۔ لہٰذا مساوی حقوق کی بات تو درکنار یہ کہنا بھی درست نہیں ہے کہ مرد اور عورت صنفی تفریق

Read more

پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے

سیدنا نظام الدین اولیاؒ کے ملفوظات کا مجموعہ فوائد الفواد (یعنی قلوب کا فائدہ) ان کے مرید خاص علاؤ الدین سنجری نے مرتب کیا ہے۔ راہ سلوک کا مسافر اگر طلب صادق رکھتا ہو تو تالیف قلب کے لیے یہ بے حد عمدہ کتاب ہے۔ اس مین کچھ بہت نایاب وظائف بھی ہیں جو بہت سوں کے لیے باعث فیض رہے ہیں۔ آپ کے بستر کے سرہانے رہنے کے لائق کتاب کو گاہے گاہے پڑھا کیجیے۔ اس کتاب میں خانقاہ

Read more

’کام سوتر‘ میں صرف شہوانیت اور جسمانی لذت کی بات نہیں تو پھر آخر اس کتاب میں کیا ہے؟

مغربی دنیا میں کام سوتر نامی کتاب کو ‘شہوانی ادب’ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اور آج انڈیا میں بھی بہت سے لوگ ‘کام سوتر’ کو جسمانی تعلقات کو بیان کرنے والے متن کے طور پر دیکھتے ہیں۔

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: حادثہ ایک دم نہیں ہوتا (2)

ہماری درسگاہوں میں دی جانے والی تعلیم کا مقصد کبھی انسان کی کردار سازی اور شخصیت کو نکھار کر اسے پوری انسانیت کے لیے مفید بنانا تھا۔ اساتذہ طلبہ کے روحانی ماں باپ ہونے کے ناتے تعلیم و تربیت کے ذریعے ان کی شخصیت اور روح کو نکھارتے، پھر ہم فتنوں سے بھرے ایک ایسے دور میں داخل ہو گئے جہاں تعلیم کا مقصد صرف ڈگری کا حصول بن گیا۔ اساتذہ کی اکثریت میں حقیقی استاد، کم اور خود غرض

Read more

سوڈان میں گینگ ریپ کے واقعات: ’ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، پھر مجھے سڑک کنارے پھینک دیا‘

سوڈان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے جولائی میں کہا تھا کہ ان کو 57 خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی تشدد کے 21 واقعات کی رپورٹ ملی ہیں۔

Read more

کل سب لو کی دعا مانگیں گے!

جنرل مشرف کا استقبال دل و جان سے ہوا تھا۔ امریکی اتحادی بننے پر بھی کوئی خاص مزاحمت نہ ہوئی۔ جلد ہی مگر اتحادیوں کے مابین اعتماد کا رشتہ کمزور پڑنے لگا تو وطن عزیز میں اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت نے ایک وبا کی صورت اختیار کر لی۔ اکیسویں صدی کا دوسرا عشرہ طلوع ہوا تو بداعتمادی عروج پر تھی۔ اسی دور میں بھارت کے اندر سرکاری سرپرستی میں فیک نیوز نیٹ ورک کا قیام عمل میں لایا گیا۔ مغربی دارالحکومتوں

Read more

بیکار باتیں، کارآمد باتیں

آج کل وقت کی شدید کمی کا اندیشہ لاحق ہے۔ اس دنیا کے متعین وقت یعنی چوبیس گھنٹوں میں ایک سیکنڈ کی کمی نہیں ہوئی اس کے باوجود وقت میں کمی کا شدید اندیشہ احساس زیاں کی صورت حواس پر غالب رہتا ہے۔ یہ معمولی اور عام سا آوارہ خیال ہو سکتا ہے۔ اسے رد کیا جاسکتا ہے، اسے معمولی سمجھ کر نظر انداز کیا جاسکتا ہے لیکن اس کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ صبح اٹھنے سے

Read more

تشدد کا معاوضہ اور جج کی بے حسی

سرگودھا میں جج کی بیوی کے ہاتھوں قریب المرگ پہنچنے والی ملازمہ کو شدید انفیکشن، دونوں ہاتھ کئی مہینے پہلے ٹوٹ چکے ہیں۔ ڈاکٹرز خون میں انفیکشن ملنے کے بعد کینسر کے ٹیسٹ لے رہے ہیں۔ جج کی بیوی گرفتار ہوئی نہ اس نے ضمانت حاصل کی۔ مبینہ طور پر جج صاحب نے ملازمہ کی والدہ سے رابطہ کر کے معاوضہ لینے اور معاملہ ختم کرنے کی پیش کش کی۔ معاشرے میں اس خبر نے بچی کو انصاف کے حصول

Read more

بچے، غریب والدین اور سنگدل مالک!

تکون پرانی ہے اور بات بھی پرانی! لیکن جج صاحب کی بیوی کے ہاتھوں بچی پہ ظلم نیا ہے سو پھر سے زخم ادھیڑے لیتے ہیں۔ کہاں سے آتے ہیں امیر لوگوں کے گھروں میں بچے؟ غریب علاقوں سے۔ ماں باپ کیوں بھیجتے ہیں؟ اس لیے کہ ماں باپ کے پاس انہیں پالنے پوسنے کا انتظام نہیں۔ پیدا کیوں کرتے ہیں؟ پتہ نہیں۔ اور ماں باپ کو بھی پتہ نہیں۔ امیر لوگ بچے کیوں رکھتے ہیں؟ جیب بھاری ہے۔ علم

Read more

بچپن میں ریپ کرنے پر دادا کو سزا دلوانے والی لڑکی: ’مجھے لگتا تھا کہ سب دادا ایسا ہی کرتے ہیں‘

ایک نوجوان لڑکی، جنھوں نے اپنے دادا کو بچپن میں ریپ کرنے کے جرم میں جیل بھجوانے میں اہم کردار ادا کیا، نے اپنی کہانی اس امید پر سنائی ہے کہ ایسے مقدمات میں متاثرہ افراد کی مدد ہو سکے۔

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

ریاست بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی نے 1925 ء میں جامعہ عباسیہ ( المعروف بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ) کے نام سے الازہر یونیورسٹی مصر کی طرز پر درس گاہ قائم کی۔ ان کا خواب تھا کہ مصر کی طرح اس یونیورسٹی کا بھی دنیا میں نام ہو اور بہاول پور سمیت پورے جنوبی پنجاب خصوصاً سرائیکی علاقوں کی پسماندگی ختم ہو۔ اس کی سرپرستی کبھی مولانا شمس الحق افغانی شیخ الحدیث مولانا ادریس کاندھلوی، مولانا احمد سعید کاظمی

Read more

بچوں کے خلاف جنسی تشدد

آج بی بی سی پر ایک بجلی کی سی گزرنے والی رپورٹ پڑھی جس کے مطابق، 2023 کے پہلے ساڑھے پانچ ماہ میں پنجاب بھر سے 1390 بچوں کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات سامنے آئے۔ مزید یہ کہ صوبہ پنجاب میں بچوں کے خلاف ریپ کے 55 فیصد واقعات میں ہمسائے ملوث تھے! مدنظر رکھیے یہ پاکستان کے صرف ایک صوبہ کی رپورٹ ہے۔ کتنے واقعات ایسے ہوں گے جو رپورٹ ہی نہیں ہوئے ہوں گے! پنجاب کے اکثر

Read more

انصاف میں پاکستان کا پہلا نمبر اور اسلامیہ یونیورسٹی

جسٹس نسیم حسن شاہ اور جسٹس مولوی مشتاق کے پیروکاران، عقیدت مندان اور مقلدین میں افتخار چوہدری، گلزار اور ثاقب جیسے سینکڑوں چہرے آپ کے سامنے آ جائیں گے۔ دنیا بھر میں اعلی اور سستا ترین انصاف فراہم کرنے والوں نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن اور بلند کر دیا۔ ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے ملزمان کو وی وی آئی پی پروٹوکال کے ساتھ وی آئی پی محافظ دستوں کی نگرانی میں وی آئی پی گیٹ سے

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ جھوٹا ہے

سلام عرض، یہ جو ان دنوں سوشل میڈیا پہ چل رہا ہے وہ سب جھوٹ ہے۔ سوشل میڈیا نے بھی کبھی سچ بولا ہے بھلا؟ میں خود ایک نامور یونیورسٹی کا فارغ التحصیل بندہ ہوں، مجھے سب پتا ہے۔ جس یونیورسٹی سے میں نے ڈگری کی، وہ اسلامیہ یونیورسٹی جیسی ہی تو ہے۔ ویسا ماحول، ویسی لڑکیاں، ویسے لڑکے اور ویسے ہی استاد۔ جب ہماری یونیورسٹی میں ایسا کچھ نہیں ہوا تو وہاں کیسے ہو گیا؟ سب لغو بات ہے

Read more

بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر

اکیسویں صدی نے ملک، دنیا اور معاشرے کو بہت تیزی سے بدل دیا ہے۔ رہن سہن، کھانا پینا، نیز زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں چھوڑا جس میں منفی یا مثبت انقلاب برپا نہ ہو گیا ہو۔ آج کا بچہ آپ کے اور ہمارے دور اطفال اور اس بچپن سے بالکل مختلف ہے جو ہماری یادوں اور لا شعور میں بسا ہوا ہے۔ بلاشبہ وقت ہمیشہ بدلتا رہا ہے اور بدلنا بھی چاہیے لیکن گزشتہ دو تین دہائیوں میں زمانہ

Read more

سیاست، قوانین اور مذہبی نظریات کا تصادم: سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کرنے کے واقعات روکے کیوں نہیں جا رہے؟

سویڈن میں حالیہ دنوں کے دوران قرآن نذرِ آتش کرنے کے متعدد واقعات کے باعث آزادی اظہار کے حوالے سے بحث ایک مرتبہ پھر سے مرکزی حیثیت اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ ملک میں اس طرح کے واقعات روکے کیوں نہیں جا رہے؟

Read more

جامعات میں نشہ و جنسی استحصال کیوں بڑھ رہا ہے؟

کچھ عرصہ قبل چیئرمین ایچ ای سی پنجاب ڈاکٹر شاہد منیر سے ایک ملاقات کے دوران میں نے پوچھا کہ جامعات میں منشیات کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ نوجوان لڑکیوں کو یہ لت زیادہ لگ رہی ہے۔ موصوف نے پاؤں پر پانی ہی نا پڑنے دیا اور میرے اس سوال کو محض خام خیالی، الزام اور جامعات کے خلاف پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں جنوبی پنجاب کی سب سے پرانی، تاریخی اور اہم اسلامیہ

Read more

انڈیا کے ایل جی بی ٹی کیو جوڑے: ’میرے والدین مجھے غیرت کے نام پر قتل کرنے کے لیے تیار تھے‘

انڈیا کے دیہی علاقوں میں کسی خاتون کے لیے اپنی شناخت ایک ٹرانس مرد کے طور پر ظاہر کرنا یقیناً سنگین ردِ عمل کا باعث بن سکتا ہے۔

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل اور قانون کی بالادستی

ایک وہ ہیں کہ نیدرلینڈز کی ایک خاتون نے اپنے 8 سالہ بیٹے کی ڈارک ویب کے ذریعے اے کے 47 رائفل خریدنے کے جرم کو خود پولیس میں رپورٹ کیا، اور ایک ہم ہیں کہ ہمارے ایک وفاقی وزیر اپنے جواں سالہ بیٹے کو بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے سکینڈل میں بچانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ باربرا جیمن نامی خاتون نیدرلینڈز میں ہیومن ریسورسز ایکسپرٹ ہیں، جنہوں نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے

Read more

پدر سری نظام میں ٹرانس جینڈر صنف کی جدوجہد

سنہ 2018 پاکستان کی سیاسی اور سماجی تاریخ میں جس لحاظ سے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کا تعلق انسان کے بنیادی حقوق کی راہ میں حائل صنفی تفاوت سے ہے۔ جسے اس سال سرکاری اور سماجی تنظیموں اور عوام کی جانب سے نہ صرف موثر انداز میں اجاگر کیا گیا بلکہ اس حوالے سے قانون سازی کا بھی ایک تاریخی واقعہ پیش آیا۔ اس سال دو ایسے واقعات رونما ہوئے جنھوں نے فکر کی مسدود راہوں کو

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: ایک تنقیدی زاویہ

گزشتہ ہفتے ایک واقعہ کی ایف آئی آر سے ایسی دھول اڑی ہے جس پر ایک ہفتہ بعد بھی بحث اور مباحثہ جاری ہے اور اب تک سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا سمیت الیکٹرانک میڈیا پر اس کی خبریں گردش کرتی رہی ہے۔ یہ واقعہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے اس قدر بھیانک ہے کہ اکثر لوگ اس کو سانحہ کہتا ہے لیکن واقعی یہ واقعہ کسی سانحہ سے کم نہیں ہے کیونکہ اس سکینڈل میں تعداد غیر معمولی ہے۔ تاہم

Read more

کیا پاکستانی درسگاہیں طالبات کے لئے غیر محفوظ ہیں؟

کہتے ہیں بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں، بیٹی کسی کی بھی ہو اس کی عزت و احترام ہر ایک کے دل میں ہونا چاہیے، مگر ہمارے ہاں معاملات اس کے برعکس ہو گئے ہیں، اور اب حالات اتنے سنگین ہو گئے ہیں کہ عزت و احترام تو درکنار، وہ عام زندگی میں لوگوں کی دست درازی اور فحش رویوں سے اگر خود کو محفوظ رکھ سکیں تو بہت بڑی بات ہوگی۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے گلستان جوہر کی ایک

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، آئس اور جنسی ہراسانی کیس

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ معلوم ہو۔ یہ الفاظ ہیں جوزف گوئبلز جو کہ جرمنی کے ڈکٹیٹر ہٹلر کا میڈیا مینیجر تھا۔ اس نے دوسری جنگ عظیم میں اس بات کو سچ کر دکھایا لیکن اگر آج گوئبلز زندہ ہوتا تو شاید آج ہم پاکستانیوں کی حالت دیکھتا تو شاید اسے ہمیں اپنا پیرو مرشد ماننے میں بالکل بھی تامل نہ ہوتا۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ونگز کی کارستانیاں آپ کے سامنے ہیں۔ اب تو تعلیمی ادارے بھی

Read more

پلاسٹک بیگ میں لپٹی خاتون کی لاش، مسلم مرد کی گرفتاری اور وہ دعوے جنھوں نے منی پور کے فسادات کو طول دیا

منی پور میں مئی کے اوائل میں فسادات شروع ہوئے اور اس وقت سے خواتین پر حملوں سے جڑے جھوٹے اور غلط دعوے بھی کیے جاتے رہے ہیں۔

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی: تصویر کے چند اور پہلو

ایک زمانہ تھا جب درندے بہت دور سے پہچان لیے جاتے تھے لیکن جوں جوں معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوا درندوں نے بھی انسانوں کا روپ دھار لیا۔ انسانوں جیسی شکل اور انہی جیسا بود باش۔ پہلے یہ بہت ڈھکے چھپے انداز میں مخصوص مقامات پہ اپنا دھندا کیا کرتے تھے لیکن آہستہ آہستہ انہوں نے ہر جگہ، ہر ادارے اور ہر پیشے میں اپنی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ یہاں تک تدریس جیسا مقدس شعبہ بھی محفوظ نہیں

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا حالیہ سکینڈل

بہاولپور میں بہت سی تعلیمی ادارے قائم ہیں۔ جن میں صادق پبلک اسکول، گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی، قائداعظم میڈیکل کالج اور اسلامیہ یونیورسٹی اہم ہیں۔ اس شہر کی شرح خواندگی بہت زیادہ ہے۔ اس وجہ سے ملک بھر سے طالب علم یہاں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔ اس شہر میں ایک قدیم کتب خانہ ”سینٹرل لائبریری بہاولپور“ کے نام سے موجود ہے جس میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد کتابیں موجود ہیں۔ یہ کتب خانہ پنجاب

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل اور ملتان کی ایک یونیورسٹی کا واقعہ

پاکستانیوں کو انٹرٹینمنٹ کے مواقع تو ملتے نہیں ہیں، سیاحت اتنی مہنگی ہو گئی ہے کہ عام آدمی صرف پروگرام ہی بنا سکتا ہے، ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو بہت اچھی لگی، ویڈیو میں ایک دوست دوسرے سے کہتا ہے کہ یار پروگرام بنا رہا ہوں کہ کاغان، ناران کا ٹور پھر کرلوں، دوست پوچھتا ہے کہ اچھا پہلے بھی گئے تھے تو وہ جواب دیتا ہے نہیں پہلے بھی پروگرام ہی بنایا تھا سوشل میڈیا ایک عذاب سے کم

Read more

میں شرمندہ ہوں! تجھے کیسے پڑھاؤں

میں اپنے آفس میں بیٹھا ایک فائل کی پڑتال کر رہا تھا کہ دروازے پر دستک کی آواز آئی، متوجہ ہوا تو نائب قاصد نے بتایا کہ ان کے گاؤں سے ایک بزرگ تشریف لائے ہیں جنہیں باہر بٹھا دیا گیا ہے میں نے نائب قاصد کو کچھ دیر انتظار کا کہہ کر اپنی فائل کے تمام کاغذ سمیٹے اور فائل کو کیبنٹ میں رکھ کر مہمان کو بھیجنے کا کہہ دیا۔ کچھ ہی دیر میں میرے گاؤں کے بزرگ

Read more

فلم اوپن ہائمر امریکی تاریخ کے کن ابواب پر سے پردہ اٹھاتی ہے

بہت عرصے اشتہارات کی مدد سے تجسس اور سنسنی بھڑکانے کے بعد پچھلے جمعہ جب ہالی وڈ میں بنی فلم اوپن ہائمر انگلستان میں ریلیز ہوئی تو باوجود کوشش ہمیں ڈربی اور آس پاس کے شہروں میں ٹکٹ نہ مل سکا بالآخر پیر کی شام ناٹنگھم کے آئی میکس سینما میں دو نشستیں دستیاب ہو سکیں۔ پس منظر یہ فلم رابرٹ اوپن ہائمر نامی نظری ماہر طبعیات کی زندگی پر بنائی گئی ہے جو جرمن نژاد یہودی والدین کے گھر

Read more

ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں

shahidsaqlain.hed@gmail.com شاہد ثقلین اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے حالیہ منشیات فروشی اور جنسی ہراسانی سکینڈل کا سنتے ہی ساحر لدھیانوی کی نظم ”چکلے“ کے مصرعہ ”ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں“ کی بازگشت سنائی دی۔ اوائل عمری سے مملکت خداداد میں اکثریت کو تہذیبی نرگسیت کی لپیٹ میں دیکھا ہے۔ جس نے مغرب کو جنسی تعلیم، انفرادی آزادی، مخلوط تعلیم وومن امپاورمنٹ وغیرہ وغیرہ کی وجہ سے حقارت کا مستحق ٹھہرایا ہے۔ جیسے جیسے بڑے ہوئے اور اپنے معاشرے کو

Read more

جنسی فطرت اور تدریس کا پل صراط!

چلیے بات کرتے ہیں اسلامیہ یونی ورسٹی کی۔ بہت کچھ کہا جا رہا ہے۔ لعن طعن، گالیاں، کس کا قصور؟ کون جابر؟ کون مجبور؟ کون ظالم؟ کون مظلوم؟ کبھی استاد مجرم نظر آتا ہے، کبھی لڑکیاں؟ کیا لڑکیاں کہنا کافی ہو گا؟ کیوں نہ پہلے ہم کچھ بنیادی باتوں پر بات کرنے کی کوشش کریں۔ سب سے پہلا نکتہ ہے طاقت۔ کمزور اور طاقتور کا ٹکراؤ۔ یہ مانا جا چکا ہے کہ جب بھی کمزور اور طاقتور کی جنگ ہو

Read more

چسکہ پارٹی اور سوشل میڈیا

چسکہ پارٹی کہتی ہے کہ 5500 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہوگئی ہے اور ان بچیوں کو میڈیا منظر عام پر لائے، صحافی ایسے ایسے سوالات کریں جس سے دیکھنے سننے والوں کو جنسی لذت ملے۔ اگر کوئی بھی بچی یا کیس منظر عام پر نہیں ہے تو خود سے کسی راہ چلتی سٹوڈنٹ کی ویڈیو بنا بنا کر سوشل میڈیا پر لگائی جائے اور تبصرے کئے جائیں کہ یہ پڑھنے جاتی ہیں لیکن یونیورسٹی میں یہ عیاشی کرتی ہے۔

Read more

ایٹم بم کے خالق اوپن ہائیمر پر بنی ہالی وڈ فلم کے ایک سین پرانڈیا میں ہندو چراغ پا کیوں ہیں؟

22 جولائی کو انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی کرسٹوفر نولان کی فلم ’اوپن ہائیمر‘ اپنی ریلیز کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی تنازعات کا شکار ہو گئی ہے۔

Read more

عائشہ نسیم نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

کہا جاتا ہے کہ دنیا کے بیشتر مذہب پسند دنیا کی عارضی اور بے وقعت سی خوشیوں کے مخالف ہوتے ہیں، اسی لیے مذہبی پیشوا  دنیا کی عارضی خواہشات کا گلا گھونٹ کر آخرت کی ابدی خوشیوں کے حصول کے لیے کوشاں رہنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ان کی نظر میں دنیا مثل "مردود” ہے، انتہائی رذیل اور مکروہ چیز ہے جس کی چاہ کر کے آخرت کی ابدی خوشیوں کو برباد نہیں کیا جا سکتا اور جو لوگ بلندیوں

Read more

منی پور: ’ہجوم نے کہا آپ کے لوگوں نے ہماری عورتوں کا ریپ کیا، اب آپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران مشتعل ہجوم کی جانب سے دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مزید خواتین پر تشدد کے الزامات کے نئے شواہد ابھر رہے ہیں۔

Read more

’وہ صرف میرے شوہر کی ساتھی نہیں، میں بھی اس سے ڈیٹ کر رہی ہوں‘

جنوبی افریقہ میں نوجوانوں میں پولیموری کا ایک نیا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس میں ایک ہی وقت میں متعدد پارٹنرز کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہوتے ہیں اور تمام ساتھی اس تعلق داری سے واقف ہوتے ہیں۔

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مبینہ ’فحش ویڈیوز‘ سکینڈل کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع بہاولپور کی پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایک سنیئر اہلکار کو گرفتار کرنے اور اس کے پاس سے بڑی تعداد میں مبینہ فحش ویڈیوز اور منشیات برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جبکہ یونیورسٹی کے قانونی مشیر نے پولیس کے ان الزامات کو ’من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Read more

منی پور میں خواتین کو برہنہ کرنے کی ویڈیو اور ہجوم کے ہاتھوں گینگ ریپ کے واقعات کیا ظاہر کرتے ہیں؟

منی پور کے فسادات کے دوران ایک پریشان کن ویڈیو میں ایک مشتعل ہجوم دو خواتین کو برہنہ کر کے ان پر جنسی تشدد کرتا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ پُرتشدد واقعات اور نسلی فسادات میں سب سے بڑی قیمت کس کو چکانی پڑتی ہے۔

Read more

منی پور: ہجوم کے سامنے خواتین کے کپڑے اتارنے، جنسی تشدد کی ویڈیو پر مودی سرکار تنقید کی زد میں

انڈیا کی ریاست منی پور میں ڈھائی ماہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ایک ہجوم کے سامنے دو خواتین کے کپڑے اتارنے اور ان پر جنسی تشدد کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے انڈیا کے سیاسی و سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

Read more

عورت بغض ! (مسوجنی)اور وہ دوسرا

”عورت کی عزت جس قدر ہمارے یہاں ہے وہ کوئی اور تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ہم عورت کی خاطر جان دے دیتے ہیں۔ عورت کا مقام بہت بلند ہے۔ عورت ہماری نسل کی امین ہے۔ عورت گھر کی ملکہ ہے۔ ” سنا یہ سب کچھ۔ سنتے چلے آ رہے ہیں زمانوں سے۔ ہر بار کبھی ہنس دیتے ہیں کبھی منہ پھیر لیتے ہیں، منظور تھا پردہ تیرا۔ اگر آپ وہ نہیں جو ہم سمجھتے اور لکھتے ہیں تو پھر

Read more

سیکس آفینڈر رجسٹری: کیا یہ نظام پاکستان میں بچوں کے ساتھ ریپ اور جنسی جرائم روک سکتا ہے؟

اس نظام میں بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث افراد کو ’سیکس آفینڈرز‘ کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے، پھر اس علاقے کے لوگوں کو خبردار رہنے کا کہا جاتا ہے۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بچوں کو ریپ کا نشانہ بنانے والوں میں اجنبیوں کے ساتھ ساتھ رشتہ دار اور ہمسائے بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

Read more

سعید نقوی کا ناول: گرداب

سعید نقوی اردو زبان و ادب میں اپنے افسانوں تراجم اور ناولوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ سعید نقوی ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں۔ سعید نقوی نے ایم بی بی ایس مکمل کرنے کے بعد 1987 میں انگلستان سے جلدی بیماریوں میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ انھوں نے سعودی عرب، ایران، انگلینڈ میں ملازمت کی۔ پھر آئر لینڈ سے میڈیسن میں ایم آر پی ایس کی سند حاصل کی۔ اور امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ سعید نقوی نے

Read more

کالا رنگ، حساس عورتیں اور آج کا مزاح – مکمل کالم

آہ کیا زمانہ تھا، کیا آزادی تھی، کیا بے خوفی تھی! اِس سے پہلے کہ آپ میری آہ و بکا سے کوئی غلط مطلب اخذ کریں اور سوچیں کہ میں مردِ حُرّ بننے کی کوشش کر رہا ہوں اور علامتی انداز میں کالم لکھ کر شہیدوں میں نام لکھوانے کا ارادہ رکھتا ہوں، میں واضح کردوں کہ میری مراد ستّر کی دہائی سے ہے جب لوگوں کو بلا کھٹکے ہر قسم کی گفتگو کرنے کی آزادی تھی، وہ آزادی اب

Read more

میکڈونلڈ کے ملازمین کے دعوے: ’مرد مینیجر یہ شرط لگاتے کہ نئی ملازمہ کے ساتھ کون سو سکتا ہے‘

پانچ ماہ کے عرصے میں بی بی سی میکڈونلڈز کے ملازمین سے ان کے وہاں کام کرنے کے تجربات کے بارے میں پوچھنے می کامیاب ہوئی۔ جن ملازمین سے بی بی سی نے بات کی تو انھوں نے 100 سے زیادہ سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے، جن میں 31 جنسی زیادتی اور 78 الزامات ہراسانی سے متعلق تھے۔

Read more