میں بھی لبرل ہوں پر اصلی والا

محترم سید معظم معین صاحب کا لبرلز کے حوالے سے آرٹیکل پڑھا جس کے بعد موضوع پر لکھنے کی کوشش کی ہے ۔معظم صاحب نے لبرلز کی چار اقسام بیان کی ہیں ،تاہم میری نظر میں لبرلز کی دو ہی اقسام ہیں دیسی لبرلز اور اصلی لبرلز ،ہمیں تفصیل میں جانے سے سے قبل لبرلز کی تاریخ کے بارے میں جاننا ہو گا ۔مغربی دنیا کے جن لوگوں کو لبرلز ماڈل کے طور پر لیا جاتا ہے ان کی چند

Read more

سیکولر اور لبرل دوستوں کو نو مشورے

آج کل مشورہ بازی کا موسم ہے ایک دوسرے کو مشورے دئیے اور وصول کئے جا رہے ہیں۔۔۔ اور وہ بھی بالکل مفت۔۔۔ تو ہم نے سوچا کہ ہم بھی کیوں پیچھے رہیں اور مشورے ہوں بھی بالکل مفت تو کیا حرج ہے۔ لہذا بیٹھے بیٹھے چند سطریں لکھ ڈالیں دیکھا تو وہ ایک کالم بن چکا تھا لہذا آپ کی نذر ہے۔ اس کالم میں ان لبرل دوستوں کو مد نظر رکھا گیا ہے جو سچے مسلمان ہیں اور

Read more

عمران خان کی حکومت سے عوام کو اتنی توقعات کیوں ہیں؟

یوں تو نئی حکومت کا ابھی ہنی مون پیریڈ ہی ہے لیکن حکومت سنبھالنے کے فوراً بعد سے جس طرح اس حکومت کو تنقید نما احتساب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس کی مثال ماضی میں کم از کم پاکستان میں نہیں ملتی۔ اس سارے معاملے میں عمران خان کا کردار اس طرح ہے کہ وہ جدید دور میں پاکستان کے شاید واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ملک کے پڑھے لکھے مڈل کلاس عوام کو اس حد تک متاثر

Read more

سائنس کی تحقیقات، کرشمات اور ہمارے خیالات

امریکی اسپیس شپ کی خلا میں پلوٹو سیارے کے گرد موجودگی، سائنس کی ایک اہم پیش رفت ہے اور بین الاقوامی دنیا میں اس پر بحث مباحثہ جاری ہے۔ ساری دنیا میں میڈیا پر آپ کو لوگ اس اہم پیش رفت پر بولتے اور پروگرامز کرتے نظر آئیں گے۔ اور اس سائنسی کام یابی کو انسانی فکر انسانی شعور کی کام یابی قرار دے رہیں ہیں۔ ہم لوگوں نے خلائی سائنس کی اس اہم پیش رفت پر وہی کیا، جو

Read more

درسی قاعدہ جدید: غیر سیاسی

روزنامہ دھرتی کے ایڈیڑ عابد صدیق صاحب نے محمد کبیر خان کی کتاب ”درسی قاعدہ جدید‘‘ کی تقریب اجرائی میں اس محبت کے ساتھ مدعو کیا کہ اقرار کے سوا چارا نہ تھا۔ کیونکہ روایت کے برعکس یہ ایک زندہ و جاوید کردار کے ساتھ منائی جانے والی شام ہے۔ یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں کہ ہمیں نامورشخصیات کے اعزار میں تقریبات منعقد کرنا اور ان کی تحسین کا فن نہیں آتا۔ مرد کوہستانی ادیبوں، شاعروں، سائسندانوں اور

Read more

نئے پاکستان میں ہم کیا دیکھ رہے ہیں !

سات دہائیوں سے چلا آرہا تسلسل ایک مرتبہ پھر اپنے عروج کی جانب گامزن ہے، حسب روایت تبدیلی اور نئے پاکستان کے عنوان سے قوم کے ساتھ نئے کھیل کا آغاز ہو چکا ہے۔ کرپشن، بد عنوانی، اقربا پروری، قومی دولت و سائل کی لوٹ کھسوٹ، عالمی مالیاتی اداروں سے چھٹکارے کے دعوے اور ملک وقوم کو اپنے قدموں پر کھڑے کرنے کے بلند وبانگ نعرے لگانے والوں نے حکومت قائم کر لینے کے تھوڑے ہی دنوں میں قوم سےکیے

Read more

فضائےصحن چمن۔ تجھ پہ رحم آتا ہے

اشفاق احمد صاحب نے اپنی کتاب زاویہ کے چھٹے باب میں اپنے اٹلی میں قیام کے دوران پیش آنے والے ایک واقعہ کا ذکر کیا۔ ماجرا کچھ یوں ہے کہ اشفاق احمد صاحب ایک یونیورسٹی میں پروفیسر تھے اور اس کے ساتھ وہ ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن پر کام کرتے تھے۔ ایک روز ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ان کو جرمانہ ہوا اور روزمرہ معمولات کی وجہ سے وہ اپنا جرمانہ ادا نہ کر سکے۔ اس پر ان کی

Read more

استاد ”محترم“ سے ”مجرم“ ہو گئے

معلوم نہیں یہ تقدیر کا ”پھیر“ ہے یا الفاظ کا ”ہیرپھیر“، وہ جو ایک مدت سے سب سے محترم قرار پائے تھےوہی آج سب سے بڑے ”مجرم“ ٹھہرائے جا رہے ہیں۔ آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ وائے نادانی ہم ”کم فہم“ جسے پیشہ پیغمبری سمجھتے رہے اور اسی ”خوش فہمی“ میں اس پیشے کا انتخاب بھی کر بیٹھے، اب کہاں جائیں؟ اپنے ایک مضمون (کیمروں کی نہیں کمروں کی ضرورت ہے صاحب ) میں ہم پہلے

Read more

بستی میں ہمیں بھی رہنے دو

جسٹس شوکت صدیقی جو دل یزداں میں کانٹے کی طرح کھٹکنے لگے تھے آخر کار عین توقع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کی اوٹ و آڑ لے کر رسوا کن طریقے سے اپنے عہدے سے برطرف کر دیے گئے۔ انہیں اسلام آباد بار میں ایک متنازعہ تقریر کرنے کی پاداش میں اس انجام سے دوچار ہونا پڑا۔ یاد رہے کہ انہوں نے الزام لگایا تھا کہ مقتدر حلقے کے اعلی افسران مقدمات کے حوالے سے براہ راست احکامات صادر کر

Read more

حاکمانہ رواجات کو غیر تحریری آئین قرار دینے کی ضرورت

آئین کسی بھی ملک کوچلانے کے حوالے سے بنیادی اصول وضع کرتا ہے۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں مختلف نوعیت کے آئین نافذ ہیں جن میں ترقی یافتہ ملکوں کے آئین خصوصی اہمیت کے حامل ہیں اور ملکی آئین کے حوالے سے دنیا میں مختلف مثالوں کی حیثیت بھی رکھتے ہیں۔ ایک طرف امریکہ کا تحریری آئین ہے جس میں ترمیم کرنا نہایت مشکل اور دوسری طرف برطانیہ کا آئین جس کا بڑا حصہ غیر تحریری ہے اور برطانیہ کے

Read more

تقدیر کے کھیل اور نصیبوں کی بارش

کچھ الفاظ اور دعائیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں بظاہرکچھ خاص اہمیت کی حامل نہیں لگتی مگر دراصل اپنے اندر بہت گہرائی اور وسیع معنی رکھتی ہیں۔ تین الفاظ پر مشتمل ایک دعا جو اکثر ہم اپنے کسی عزیز کو اس کی نئی گاڑی یا مکان خریدتے وقت دیتے ہیں ’ اللہ نصیب کرے‘ اپنے اندر ایک زندگی کو سموئے ہوئے ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ الفاظ ساری زندگی کا نچوڑ ہیں۔ انسان زندگی میں بہت محنت کرتا ہے

Read more

نرت بھاو بتاتی ہوئی رقاصہ اور مار دھاڑ کرتا ہوا ہیرو

ہفتہ کی رات تھی، اگلا دن تعطیل کا تھا۔ ایک گھر کے بڑے سے کشادہ کمرے میں سارا کنبہ بیٹھا طعام کر رہا تھا۔ گھر کی خواتین جن میں ایک ماں اور دو بہنیں شامل تھیں، گرما گرم روٹیاں اوراشتہا انگیز خوشبو اڑاتے قورمے کی قابیں گھر کے مردوں کو بہم پہنچا رہیں تھیں۔ مردوں میں ایک باپ اور دو بیٹے شامل تھے۔ کھانے کے دوران وہ دن بھر اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر تبادلہ خیال کر رہے

Read more

تارکین وطن کے خواب

جب میں نے اسلام آباد شفٹ ہونے کا سوچا تو یہاں پر میں نے مکانوں کی تلاش شروع کی۔ خوش قسمتی سے چند ہی گھروں کو دیکھنے کے بعد مجھے ایک شریف سے آدمی مل گئے جو اپنا ایک پورشن کرایے پہ دینا چاہتے تھے۔ میں ان سے ملا اور باتوں ہی باتوں میں ان سے پوچھا کہ وہ کیا کرتے ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ وہ ہیوسٹن امریکہ میں رہتے ہیں اور کبھی کبھار پاکستان آتے جاتے ہیں۔ زیادہ

Read more

مغرب نقاب سے خوف زدہ

حجاب ایک دینی اصطلاح ہے اور شریعت میں اس کے معنی خواتین کے بدن کے حصوں کو پوشیدہ رکھنا ہے ۔ اسلام سے پہلے کی اقوام میں بھی حجاب پایا جاتا تھا۔ عیسائی اور یہودی خواتین کے سر کے بال چھپانے کو بہت اہمیت دی جاتی تھی اور اس کو عفت کی نشانی سمجھتے تھے ۔ مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق حجاب واجب ہونے کی حکمت اور دلیل معاشرے میں اخلاقی اقدار کی پاسداری اور لوگوں کو نفسیاتی اور ذہنی

Read more

پختونخوا کا معلومات تک رسائی کا قانون اور ضلع ملاکنڈ

جب سے ریاست کی ابتداء ہوئی ہے ریاست کے حکمران اپنے حکمرانی کو دوام دینے اور حکومتی امور چلانے کے لئے ضابطے اور قوانین بناتے رہےہیں۔ ریاست کی شکل میں تبدیلی کے ساتھ قوانین بھی تبدیل ہوتے رہے ہیں۔ اور آہستہ آہستہ حکمرانوں نے لوگوں کو سہولتیں دینے اور ان کے زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے قوانین بنانے شروع کیے اور آجکل وہ ریاست کامیاب تصور کیا جاتا ہے جو اپنے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ مراعات دینے

Read more

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے بھی الیکشن کمیشن کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی

تحریک انصاف کی حکومت بھی ماضی کی حکومتوں کے نقش قدم پر عمل پیرا ہے۔ ماضی میں جن چیزوں پر خود تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور باقی رہنماء تنقید کرتے رہے۔ اب وہی چیز ان کے اپنے لوگ کررہے ہیں اور وہ بھی کھلم کھلا لیکن ابھی تک اس پر تحریک انصاف کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کے احکامات ردی کی ٹوکری

Read more

کاش می ٹو مہم کے ذریعے تمام متاثرہ خواتین کو انصاف مل سکے

خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنا، انہیں ڈرانا اور بلیک میل کرنے کی ایک بیمار شدہ روایت تب سے چلی آرہی، جب سے مردوں نے اپنے آپ کو طاقتور سمجھ کے جسمانی بل بوتے پہ، یہ مان لیا ہے کہ ہم ہر طرح سے ایک عورت سے زیادہ ذہین، طاقتور اور باہمت ہیں، اور ہر شعبہ زندگی میں اسے پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔ تب ہی سے انہوں نے مختلف طریقوں سے خواتین پہ زور آزمائی شروع کردی ہے۔ عالم اسلام

Read more

پیمرا میں کس چینل کے خلاف کتنی شکایات ہوئیں

اخلاقی اقدار کے وہ تصورات جہاں ایک جانب سماجی رویوں سے جڑے ہوئے ہیں وہی خاندانی، ثقافتی و تہزیبی رویات ان کا خاصہ ہیں۔ ان اخلاقی اقدار پر عمل درآمد کسی اصول ریاست، آئینی و قانونی حدبندی سے مبرا سماج کو بہتر بنانے جھوٹ پر مبنی من گھڑت یا نقصان دہ معلومات و اطلاعات کی روک تھام کے لیے ہی ذرائع ابلاغ کی اخلاقی اہمیت محسوس کی گئی۔ اخلاقیات کا تعلق نہ صرف ذرائع ابلاغ سے ہے بلکہ تمام شعبہ

Read more

اسلام سے پہلے کا عرب

تاریخ دانوں کےمطابق اسلام کی آمد سے پہلے عرب دنیا کی کس قسم کی روایات اور تہذیب و کلچر تھا اس بارے میں بہت کم معلومات انسانی تاریخ میں محفوظ ہیں۔ اس کی وجہ تاریخ دان یہ بتاتے ہیں کہ اسلام سے پہلے کے عرب کلچر کی تاریخ بہت زیادہ نہیں لکھی گئی اسی وجہ سے بہت کم معلومات ہیں۔ مورخین کے مطابق یہ ایک حقیقت ہے کہ اسلام سے پہلے کی عرب تہذیب و تمدن نے انسانی تہذیب کی

Read more

نئے پاکستان کے نئے دیہات

لاہور اور مادر علمی کی چہل پہل سے دُور جب بھی میں اپنے گاوں آیا، تو اپنے آپ کو دنیا کی برق کی سی رفتار سے چند قدم دُور پایا۔ اس خوش قسمت گاوں کی ترقی کا اندازہ یہاں سے لگا لیں، کہ اس کی چار سو سالہ تاریخ میں آج تک کسی نے اخبار تک نہیں لگوایا۔ البتہ ٹیلی ویژن ہر گھر میں موجود ہے، لیکن ان پر ملک کے حالات و واقعات دیکھنے سے زیادہ انڈیا کے ڈرامے

Read more

ایک سیاسی ماہیا

ماہیا شاعری کی ایک صنف ہے۔ یہ ڈیڑھ مصرعوں پر مشتمل ایک نظم ہوتی ہے۔ نظم کا لب لباب آخری مصرِع میں ہوتا ہے۔ پہلے کا آدھا مصرع صرف وزن برابر کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ‘شو شا’ کے لیے ہوتا ہے۔ ماہیے میں ‘ماہیا’ شاعر کا محبوب ہوتا ہے، جسے مخاطب کر اس کی مدح سرائی کی جاتی ہے؛ نصیحت کی جاتی ہے، شکایت کی جاتی ہے یا کاروبار زندگی کے دُکھڑے سنائے جاتے ہیں۔ پنجابی

Read more

گھریلو ناچاقیاں اور ہمارے بچے

ہمارے معاشرے میں میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا، ایک رسمی سا جھگڑا نظر آتا ہے۔ میاں بیوی کے جھگڑے کے بارے میں تو یہاں تک سننے کو ملتا ہے، کہ یہ جھگڑا حضرت انسان کے پہلے جوڑے ہی سے شروع ہوا اور تب سے رسمی طور پر ساتھ چلا آ رہا ہے۔ مگر آج کے معاشرے میں یہ جھگڑا ہمارے بچوں پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے، یہ تحریر اس بات کے متعلق کچھ بتائے گئی۔ کلاس میں اکثر

Read more

بیماریاں سو دوا ایک

مسئلہ نامی لفظ سنتے ہی خود بخود پاکستان کا نام ذہن میں آتا ہے، مسائل کا اک پہاڑ ہے جس کی چوٹی روز بروز بلند ہوتی جارہی ہے، جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے تاریخ کے نازک ترین اور مشکل دور سے گزر رہا ہے اور دن بدن مصائب کا یہ منہ سے آگ نکالتا جن توانا اور خوفناک ہوتا جارہا ہے۔ پاکستان کے مسائل آخر ہیں کیا؟ ہوش اڑادینے والے مسئلوں کی بات کی جائے تو سب سے

Read more

پروٹوکول اور ہمارے معاشرے کی زبوں حالی

کہتے ہیں کسی ملک میں ایک بادشاہ نے عوام پر ظالمانہ ٹیکس لگا دیا، کہ عوام احتجاج کرتے ہوئے اس کے پاس آئیں گے، لیکن کوئی رد عمل نہ ہوا۔ پھر اس نے عوام کو مزید تنگ کرنے کے لیے انہیں ٹیکس کے ساتھ دو دو جوتے مارنے کا بھی حکم دیا۔ اب عوام کا ایک جم غفیر بادشاہ کے پاس آگیا۔ بادشاہ بہت خوش ہوا کہ اب عوام احتجاج کریں گے، لیکن وہ حیران رہ گیا جب عوام نے

Read more

آئی ایم ایف اور پاکستان؟

آج اگر دنیا کی معاشی قوتوں کی طرف نظر دوڑائی جائے تو امریکہ، چین، جاپان اور جرمنی بلترتیب دنیا کی مضبوط ترین معاشی طاقتیں ہیں۔ یہ وہ معاشی استحکام کے کوہ ہمالیہ ہیں جو پیداواری صلاحیت اور پیداواری عمل میں سب سے آگے ہیں۔ ان ممالک کی تگڑی معشیت کو دیکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ جس ملک کی جتنی زیادہ فی کس پیداوار ہوگی اتنا ہی اس ملک کے معاشی استحکام کو تقویت ملے گی اور عوام کا

Read more

دینی قیادت کا المیہ!

انتخابات ہوچکے، کچھ لوگ مسند اقتدار سنبھال چکے، اداروں نے فیصلہ سنا دیا، تاریخ کا فیصلہ مگرابھی باقی ہے۔ اس سارے ہیر پھیر میں البتہ ایک المیہ تھا جو دینی قیادت پر گزر چکا مگر قیادت ہنوز دلی دور است کے عہد میں جی رہی ہے۔ ایک طوفان تھا جس نے سب کچھ ملیا میٹ کر کے رکھ دیا مگر دینی قیادت اس کی اہمیت کا اندازہ نہیں کر پائی کہ شاید ابھی مزید تباہی کی منتظرہے۔ سماج کی اصلاح،

Read more

غیرت،قتل اور ہم

تاریخ انسانی پر اگر نظر دوڑائی جائے تو غیرت کے نام پر پہلا قتل ہمیں آدم و حوا کے بیٹے ہابیل کا ملتا ہے۔ جو اپنے بھائی قابیل کی جلن اور حسد کا پہلا شکار ہوا۔ اور اس کے بعد پھر یہ سلسلہ چل سو چل۔ قصہ یوں ہے کہ آدم وحوا کے ہاں دو بچوں، لڑکا اور لڑکی کی پیدائش صبح اور دو بچوں، لڑکا اور لڑکی کی پیدائش شام کو ہوتی تھی۔ صبح کو پیدا ہونے والی لڑکی کی شادی شام کو پیدا ہونے والے لڑکے سے کی جاتی اور شام کو پیدا ہونے والی لڑکی کی شادی صبح میں پیدا ہونے والے لڑکے سے کی جاتی تھی۔ ہابیل صبح کو پیدا ہوا اور قابیل شام کو یوں ہابیل کو جو لڑکی ملتی وہ قابیل کو ملنے والی لڑکی سے زیادہ حسین ہوتی تھی۔ قابیل نے ”جلن اور حسد“ کے جذبات سے مغلوب ہو کر ہابیل کا قتل کر دیا۔ یوں یہ تاریخ کا پہلا قتل تھا جو عورت اور غیرت کے نام پر ہوا۔

Read more

آپ کا نیا خادم اعلی

یہ شاید مجھے نہیں جانتے۔ میرے بارے میں طرح طرح کی باتیں پھیلائی جارہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ میں بول نہیں سکتا، میڈیا کا سامنا کرنے سے ڈرتا ہوں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ کہا جارہا ہے کہ میں اپنے عظیم قائد کی توقعات پر پورا نہیں اتر پاؤں گا۔ میرے ناقدین کا یہ بھی کہنا ہے مجھے مینجمنٹ کا بالکل کوئی تجربہ نہیں وہ یہ بات کرتے ہوئے بھول جاتے ہیں کہ میں پانچ سال تحصیل ناظم بھی

Read more

معاشرے کا عکس ڈرامہ اور بچوں کا تحفظ

ڈرامہ کسی بھی ملک یا علاقے کے رسم و رواج کی جہاں عکاسی کرتا ہے وہی اس علاقے کی سماجی برائیوں کی نشاندہی کر کے ان کا حل بھی دیتا ہے۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے جدید ٹیلی وژن دور میں بھی ایسے کئی ڈرامے بنے ہیں، جو کافی عرصے تک لوگوں کو یاد رہیں گے۔ ڈرامہ میری گڑیا ایک بہت بڑی کاوش ہے جو معاشرے کے بوسیدہ پہلو پر سے نقاب اٹھاتا ہے اور اس

Read more

میڈیا میں ملازمت اب آسان نہیں

انٹرکرنے کے بعد جب طالبعلم فارغ ہوتا ہے تووہ آگے بڑھنے کے لئے کچھ نہ کچھ کرنے کا سوچتا ہے۔ اسی کشمکش میں وہ دوسروں سے بھی مشاور ت کرتا ہے اور لوگ اسے مختلف تجاویز دیتے ہیں۔ کوئی کسی شعبہ کی بڑائی بیان کرتانظرآتاہے تو کوئی کسی۔ اسی طرح اسفند بھی انٹر کے بعد پریشانی کاشکار تھا کہ آگے کیا کیا جائے تو سوچا کہ کیوں نہ مشورہ کرلیاجائے لہٰذا وہ پہنچا سینیئرز، قابل اور تجربہ کار لوگوں کے

Read more

عمران خان پر اپنے دعووں کا بہت پریشر ہے

خان صاحب اور ان کی ٹیم پر اس وقت بہت پریشر ہے۔ خان صاحب کو کوئی چیز خراب نہیں کر رہی سوائے ان کے اپنے نہ پورے ہونے والے وعدوں اور دعووں کے۔ ماضی کے دیگر حکمرانوں کی طرح ان کے ادرد گرد بیٹھے افراد بھی انھیں بار بار اس بات کی یقین دہانی کرواتے رہتے ہیں کہ ”خان صاحب آپ آئے تو بس نیا پاکستان بنا ہی بنا۔ تبدیلی آ جائے گی۔ بجلی یوں چٹکی میں پوری ہو گی۔

Read more

وہ سب کیسے ملیں گے

آج بھی چالیس سال پیچھے نگاہ چلی جاتی ہے لیکن ساتھ میں سب کچھ وہاں پہنچ جاتا ہے، جب ایک بے فکری تھی، کیوں نہ ہوتی بچپن ہر کسی کا ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس کی یادیں کون بھول پاتا ہے۔ ذہن میں ایک انبار لگا ہے چیزوں کا، باتوں کا، قصوں کہانیوں اور کرداروں کا، یہ وہ دور ہوتا ہے اور تھا جب سب کچھ سادہ اور سچا تھا۔ ایسا بھی نہیں کہ جھوٹ نہیں بولتے تھے، لیکن اس

Read more

مملکتِ خدا بخش کے روحانی محافظ

مملکتِ خدا بخش کی تخلیق کسی معجزہ سے کم نہیں تبھی تو اگلے ہی دن شیطانی طاقتیں متحرک ہوئیں اور عین وسط میں کافرستان جیسی ناپاک سلطنت کی تخلیق کا منطقی عمل مکمل ہو گیا۔ وہ دن اور آج کا دن روحانی طاقتیں سارے کام چھوڑ چھاڑ کے مملکت کے دفاع پر معمور ہیں۔ سرحد پر خوشی کے شادیانے بجائے جاتے رہے دونوں اطراف لاکھوں حلال جانوروں کی قربانی روحانی اور شیطانی طاقتوں کے نام پر اس طرح دیں کہ دھرتی سہاگ کا لال جوڑا پہنے امریتا پریتم کے گیت گانے لگی۔ چشم فلک نے وہ پاکیزہ رقص بھی پہلی دفعہ دیکھا جس کا تذکرہ منٹو کھول دو میں کر چکا ہے۔ ہولی، بیساکھی اور عید قربان جیسے مقدس تہوار بیک وقت اور مسلسل سال بھر جاری رہے۔

Read more

ابن عربی روحانی دنیا کے بارے میں کیا راہنمائی کرتے ہیں؟

ابن عربی صوفی ازم کے سب سے بڑے استاد کہلاتے ہیں۔ ابن عربی مسلم اسپین میں پیدا ہوئے لیکن انہوں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر عرصہ دمشق میں گزارا۔ ابن عربی کہتے ہیں کہ تقلید اور تحقیق اس مادی دنیا کے دو مختلف اصول ہیں۔ انسان کے لئے ان دونوں اصولوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ تقلید کا لفظ عقل سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے ان شخصیات کی پیروی کرنا جو دانشور اور زہین انسان ہیں۔ ابن

Read more

سمندر کنارے بیٹھا اسد کہتا ہے می ٹو

ہم اکٹھے بیٹھے تھے کہ خبر ملی کراچی پولیس اب سمندر کنارے سیر پر آئے جوڑوں سے نکاح نامہ طلب کرکے ان کو ہراساں نہیں کرسکے گی۔ دیر آئے درست آئے، اسد خوشی سے اچھل پڑا۔ پوچھا تم کیوں اتنے خوش ہورہے ہو تو کہنے لگا۔ اسکول کی جیل سے تازہ تازہ آزادی ملی تو کالج میں ابھی قدم ہی رکھے تھے کہ تیرے بھائی کو ایک لڑکی پسند آگئی۔ جانتا ہوں یقین کرنا مشکل ہے، مگر اس کو بھی

Read more

بادشاہوں کی شاہ خرچیاں اور آصف زرداری کی بھنڈیاں

کہتے ہیں کہ بڑے لوگو ں کی بڑی باتیں ہوتی ہیں۔ بعض لوگوں کے بڑے پن کا حال یہ ہوتا ہے کہ معمولی معمولی چیزوں پر بھی ہزاروں، لاکھوں بلکہ کروڑوں ڈالر خرچ کرکے اپنے بڑے پن کا اظہار کرتے ہیں۔ مختلف ممالک کے شاہی خاندانوں کے شاہی خرچوں کی تفصیل ملاحظہ کیجیے:برطانوی شاہی خاندان کے شہزادے ہیری اور سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی دنیا کی دس مہنگی ترین شادیوں میں شمار کی گئی۔ یہ شادی 19 مئی

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا اقتصادی ویژن

عمران خان کی زندگی کئی حوالوں سے متاثر کن اور افسانوی قسم کی موٹیویشنل سٹوری کا شاندار نمونہ تھی۔ یہی انسپائرڈ فین فالوورشپ ان کی سیاسی طاقت کا ایک بہت بڑا ماخذ بھی بنی۔ کاروبار حکومت اور امور ریاست کے بارے میں ان کے تصورات مگر ایک میڈیاکر اور ”لے مین“ پاکستانی ایسے سادہ لوح اور ویژن سے عاری تھے۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری تاریخ اور معیشت پہ اس کے اثرات سے باخبر زیرک لوگ تو بہت پہلے بھانپ

Read more

کیا بڑھتی ہوئی ہوس پرستی کا ذمہ دار صرف میڈیا ہے؟

عجب وقت آن پڑا ہے کہ ہم اپنے بچوں اور بچیوں کے معاملے میں کسی سگے رشتے پر بھی اعتبار نہیں کر سکتے۔ آئے روز ایسے ایسے واقعات سننے کو مل رہے ہیں کہ خدا کی پناہ۔ والدین، سرپرست سے زیادہ محافظ بن چکے ہیں۔ یوں تو شیطان کے ساتھی ہمیشہ سے ہی کہیں نہ کہیں موجود رہے ہیں لیکن اب تو ہر روز ایسے درجنوں واقعات رونما ہوتے ہیں جن میں اکثر بچے بچیاں ان انسانی درندوں کی ہوس

Read more

مذہب اور ثقافت

انسانی تاریخ میں مذہب کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ آج کے انسان کو جو آثاریات کے علم سے شواہد ملے ہیں ان کے مطابق قدیم ترین انسانی تہذیب میں بھی مذہب کسی نہ کسی شکل میں رائج رہا ہے۔ ہمارا مذہب اسلام آخری الہامی مذہب تھا جو حٖضور ﷺ کے توسط سے ہم تک پہنچا۔ اسلام جزیرہ عرب سے نکلا اور پوری دنیا میں پھیل گیا۔ جس طرح کسی بھی انسانی معاشرے میں مذہب کی اہمیت ہے

Read more

پریم اور خدا

نیلے آکاش کو کاسنی رنگے بادلوں نے ڈھانپ رکھا تھا، اور دور اُفق پر جہاں دونوں جہان ملتے ہیں، وہاں ہلکی ہلکی سفیدی تیرتی تھی۔ یہ ہرے پتوں کا موسم تھا۔ ساون تھا؛ ساون میں جھولے تھے اور ایک دن تھا۔ روشنی تھی، موتیے کی باڑھ سے پھوٹتی خوش بو تھی۔ یہ ایک دن تھا۔ دِنوں میں سے چنیدہ خاص الخاص دن؛ جب کسی منتخب پر محبت کی برسات کا پہلا چھینٹا پڑتا ہے۔ اگر وہ اپنی اصل میں سچا

Read more

شاپنگ سینٹر میں ملی ایک مشکوک سی اجنبی لڑکی

زندگی کے چار سال ملتان کے نام کرنے کے بعد میں نے نوکری بھی ملتان میں ہی کر لی۔ یونیورسٹی کے چار سالوں میں بہت سے اجنبی ملے جو بعد میں دوست بن گئے مگر ایسا اجنبی کبھی نہیں ملا۔ اس اجنبی کی کہانی بھی آپ آگے ملاحظہ فرمائیں گے۔ خیر چند روز قبل میری بہن مجھ سے ملنے ملتان چلی آئی، میں نے بھی سوچا کہ چلو بہن کو صوفیاء کی سرزمین کی سیر کرواتی ہوں۔ ملتان گھمایا اور

Read more

کیا ہندو ہونا جرم ہے؟

یہ عنوان ہمارے ایک ہندو بھائی مکیش میگھواڑ کی تحریر کا ہے جو سماجی رابطے کی سائٹ پر مجھے پڑھنے کو ملی۔ تحریر، جٍیسا کہ عنوان ہی سے ظاہر ہے، خاصی تلخی سے معمور ہے۔ یہ تلخی مکیش میگھواڑ کی تحریر ہی میں نہیں، سندھ کے ہر اس ہندو کے احساسات میں دیکھی جا سکتی ہے جس کا تعلق محروم وسائل طبقے سے ہو۔ دائرے کو ذرا وسیع کیا جائے تو کچھ اور بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ جب بھی

Read more

آزادی کی تاریک سرنگ

اس ملک کا پرانا نام اسمارا تھالیکن انسویں صدی میں جب اٹلی نے اس پر قبضہ کیا تو اس کا نام بھی تبدیل ہو گیا اور وہ اسمارا سے اریٹیریا بن گیا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد اٹلی اپنے مسائل سے دوچار ہوا تو اریٹیریا ہمسایہ ملک ایتھوپیا کو سونپ کر چلتا بنا، ایتھوپیا نے اسے اپنا حصہ بنا کر خود میں ضم کر لیا اور یہاں سے ایریٹرین عوام نے اپنی آزادی کی جدوجہد شروع کی۔ عیسٰی ایزا فورکی

Read more

خان صاحب کا لالی پاپ اور معیشت

پنجابی زبان کی ایک بہت معروف ضرب المثل ہے ”جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی“ اور یہ ضرب المثل ہمارے موجودہ وزیراعظم عمران خان صاحب کی حکومت پہ بہت ہی احسن طریقے سے بیٹھتی ہے۔ “نیا پاکستان“اور ”تبدیلی“ یہ وہ دو نعرے تھے جن سے تحریک انصاف نے پرانے پاکستان کے باسیوں کو بیوقوف بنایا اور نئے پاکستان کےایسے خواب دکھائےکہ بیچارے عوام پرانے پاکستان کو ترسنے لگے۔ اقتدار میں آنے کے لئے خان صاحب نے جو خوشنما نعرے لگائے

Read more

ٹوٹی ہوی دیوار (ناول) چوتھی قسط

چوتھا باب وقت : صبح دس بجے تاریخ:7 نومبر، 2015 مقام : شاہ فیصل کالونی نمبر 5۔ کراچی ‘ ساری رات نہیں سویا ہے یہ، ذرا سی آنکھ لگتی نہیں ہے تو پھر چیخ کر اُٹھ جاتا ہے، اُٹھتا ہے تو پھر الٹیاں لگ جاتی ہیں، مجال ہے جو ایک دانا بھی پیٹ میں گیاہو۔ ’ ’بختاور نے عثمان کو پریشانی سے دیکھتے ہوئے ادریس سے کہا ‘ اچھا ٹھیر میں ابھی تھوڑی دیر میں ڈاکٹر کے پاس لے جاتا

Read more

نئی حکومت بھی نئی بہو جیسی ہوتی ہے

ثابت ہوا کہ کنٹینر پر کھڑے ہو کر مغلظات نما نعرے لگانا اور خرافات نما تقریریں کرنا، ماضی میں ملک کے دیگر حکمرانوں کی طرح قرض لینے پر خودکشی کو ترجیح دینے کی قسمیں کھانا اور کنٹینر کو ریمپ سمجھ کر اس پر کیٹ واک کرتے ہوئے رک رک کر میڈیا کے فوٹو گرافروں اور موبائل بردار مجاہدوں اور مجاہداؤں کو پوز دینا، یا گراؤنڈ میں کھڑے ہو کر گیند بازوں کی پھینکی ہوئی کمزور گیندوں کو تاک کر چھکے چوکے لگانا اور چند حربے سیکھ کر بلّے بازوں کے عقب میں چھپ کر کھڑی وکٹوں کو اڑانا، پھر کھیل کے میدان سے کمائی ہوئی شہرت اور ماں باپ کے جینز سے پائی ہوئی شکل و صورت کے بل بوتے پر عورتوں کی توجہ حاصل کرنا اور دیگر عیش و عشرت کے علاوہ تین تین شادیاں بھی کرنا۔ کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر وفات پا جانے والی والدہ کے نام پر برسوں ملکوں ملکوں گھوم کر چندہ جمع کر کے ایک ہسپتال بنا لینا اور اسے چلانے کے لیے پھر مزید چندہ مانگنے نکل پڑنا یہ سب بھی آسان نہ سہی لیکن ایک بظاہر ترقی پذیر مملکت کی باگ ڈور سنبھالنا مختلف چیز ہے۔ یہ کوئی ایسا ایڈونچر نہیں جیسے ہمارے وزیرِ اعظم صاحب اپنے ماضی میں کرتے آئے ہیں۔

Read more

بندر کے ہاتھ میں استرا ہے

بچپن ایسا سنہرا دور ہے کہ انسان چاہے بھی تو بھول نہیں سکتا۔ یادیں اتنا قیمتی خزانہ کہ آخری سانس بھی حفاظت کرتی ہے اس متاع کی۔ وہ بچپن کے کھیل، وہ میلے تماشے بڑی شان سے لاشعور میں رہتے ہیں۔ دل میں بستے ہیں اور آنکھ بند کرتے ہی پردہ سکرین پہ لہراتے ہیں۔ کوئی فلم سی چل پڑتی ہے گویا اور ہم اسی دور میں جا پہنچتے ہیں جسے آج کی مشینی زندگی نے گم کر دیا ہے۔

Read more

نیا پاکستان: بریفنگ سے پہلے اور بریفنگ کے بعد

کسی زمانے میں ایک امریکی افسانہ پڑھا تھا جس میں انتظامیہ اور سی آئی اے کے سینئر اہلکار وں کے سب سے مشکل مرحلے کا ذکر ہوتاہے۔قصہ کچھ یوں تھاکہ امریکی انتظامیہ اور سی آئی اے کےلیے مشکل ترین مرحلہ وہ ہوتا ہے جسمیں انھیں نئے منتخب صدر کو کچھ حساس اور اہم ترین موضوعات کے بارے میں بتانا ہوتا ہے۔ اور یہ وہ بات ہوتی ہے جس سے انتظامیہ اور سی آئی اے کے بھی صر ف چند مخصوص

Read more

جیل جانے والے ستر سے پچاسی سیاست دانوں اور بیورو کریٹس کی فہرست تیار ہے

گیارہ لاکھ گندے انڈے ایک ساتھ دیکھنے کا اتفاق پہلے شاید کبھی نہیں ہوا۔ ابھی حیرانی کی کیفیت سے باہر نہ نکلا تھا کہ اس کھانے پینے کی شوقین قوم کو گدھے، مردہ بھینسیں، کتے اور مردہ مرغیاں کھلانے والے دولت کی ہوس میں حیوانیت کے گہرے جوہڑ میں اتنا بھی گر سکتے ہیں۔ اگلے ہی روز ایک اور بریکنگ نیوز نے بجلی ہی گِرا دی۔ ٹی وی سکرین پر سرخ رنگ کے گھومتے چوکھٹے میں جلی حروف میرا اور

Read more

تبدیلی کیوں نہیں آئی، وعدے کہاں گئے

موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل عوام کو جو سہانے سپنے دکھائے تھے اور جو وعدےکیے تھے، یوں محسوس ہو رہا ہے کہ وہ سب محض اقتدار کے حصول کے لئے ایک سیاسی سٹنٹ تھے، ابتدائی 52 دن میں ہی بظاہر یوں لگتا ہے موجودہ حکمرانوں کے وہ سارے سپنے محض سراب تھے۔ نہ تو لوٹی ہوئی قومی دولت کی واپسی کے لئے حکومت کوئی واضح روڈ میپ دے رہی ہے اور نہ ہی معاشی صورتحال حکومت کے

Read more

بھارت میں مسلمان لڑکیاں تعلیم اور غیرمسلم عاشقوں سے محبت کے نام پر مذہب چھوڑ رہی ہیں

جس امت کا ایک 17 سالہ سالار، امت کی ایک بیٹی کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے سندھ پہ حملہ آور ہوا، جس امت کے بیدار مغزوں نے امت کی ایک بیٹی کی خاطر اندلس فتح کیا، جس امت کے معتصم بااللہ نے امت کی ایک بہن کی خاطر رومیوں کے سب سے مضبوط قلعے کی طرف پیش قدمی کی اور مسلسل 52 دن کی جدوجہد کے بعد فتح سے ہمکنار ہوا، مکرمی، آج ہم موجودہ حالات سے بخوبی واقف

Read more

پرائیوٹ اسکولوں کی من مانیاں

پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں ہر نئی آ نے والی حکومت کا آغاز دوسرے وعدوں کے ساتھ سب سے اہم وعدہ سستی اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کا ہوتا ہے ، لیکن بد قسمتی سے آج تک کوئی بھی حکومت اپنایہ وعدہ وفا نہ کرپائی۔جس کا سب سے زیادہ فائدہ پرائیوٹ اسکول اور سب سے زیادہ نقصان والدین کو اٹھانا پڑا۔ ناقص اور غیر معیاری تعلیمی نظام کی وجہ سے پرائیوٹ اسکولز اندھوں میں کانے راجہ کے مصداق پر

Read more

ہم وہ ٹین کے ڈبے ہیں جو بس شور ہی مچاتے رہ جاتے ہیں

مگر اک عمر۔ ۔ ۔ ہم نے زندگی کو زندگی محسوس کرنے کی طلب میں۔ رائیگاں کر لی ! عشق کی داستان آج گلی گلی پھیلی ہوئی ہے، ہر دوسرا انسان اس بیماری میں مبتلا ہے، کچھ سمجھ دارایسے بھی ہیں جو دوسروں کو دیکھ کے عبرت حاصل کرتے ہیں اور یہ ’دوسرے‘ وہ لوگ ہیں جو ’دولت‘ کے عاشق ہوتے ہیں، ایسے چھپا کے رکھتے ہیں جیسے ’سیپ میں موتی‘۔ عشق کی داستان ’صحرا‘ سے بھی شروع ہوتی ہے

Read more

آئی جی پنجاب کی تبدیلی: سیاسی مداخلت کے حقائق کیا ہیں؟

پولیس کے معاملات میں 8 اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کی مداخلت کرنے پر تبدیلی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گورنر پنجاب چودھری سرور کوشش کر رہے تھے کہ امجد جاوید سلیمی آئی جی پنجاب آئیں، اسی طرح کچھ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عارف نواز کو آئی جی کی ذمہ داری نبھانے کا ٹاسک دینا چاہتے تھے، چونکہ وزیراعظم عمران خان نے ناصر خان درانی کو پولیس اصلاحات اور صوبے میں امن و امان کو بہتر بنانے

Read more

بالاکوٹ کی محرومیاں ۔۔۔ آخر کب تک ؟

بالاکوٹ تاریخی اہمیت کا حامل پہاڑوں کے بیچ ایک چھوٹا سا شہر ہے پاکستان سمیت دنیا میں لوگ اس کو تین وجوہات کی وجہ سے جانتے ہیں۔ اس کی شہرت کی پہلی وجہ برصغیر میں تحریک آزادی کی اٹھنے والی تحریک کے مجاہد سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید کے مزارات کا یہاں ہونا ہے۔ برصغیر میں مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم اور ہند کے مسلمانوں کی آزادی کے لئے سید احمد نے طاغوتی قوتوں جن میں سکھ، مرہٹے

Read more

خان صاحب این آر او نہیں کرے گا

پنجاب یونیورسٹی کے پی سی ڈھابہ میں یونیورسٹی کے طلبا کی کھانے کے ٹیبل پر گپ شپ روز کا معمول ہے۔ ہمیں بھی اس بیٹھک میں کچھ وقت گزارنے کا اتفاق ہوا تو پتہ چلا کہ یہاں گندم کی قیمت سے لے کر ملک کی خارجہ پالیسی تک ہر موضوع پر وہ بحث ہوتی ہے جو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھی نہیں ہوتی ہوگی۔ اسی بیٹھک میں ایک مسلم لیگی نے فیسبک کنگالتے ہوے ایک ویڈیو نکالی جو عمران

Read more

ڈبل شاہ سے پے ڈائمنڈ تک، چالیس کروڑ کا ایک اور ٹیکہ

آپ نے ڈبل شاہ کا نام تو سنا ہوگا ،اگر نہیں سنا تو گوجرانوالہ کارہائشی سبط الحسن شاہ جس نے پیسے ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر صرف اٹھارہ مہینوں میں ستر ارب روپے کمایا تھا۔ وہ شروع شروع میں پندرہ دن کے اندر چھوٹی موٹی رقم ڈبل کرکےواپس کر دیتا تھا،جس کی وجہ سے لوگوں نے ان پر مکمل اعتماد کیا،اور بڑے پیمانے پر پیسے لگائے۔ جب ڈبل شاہ کا پیسے ڈبل کرنے کا کاروبار اپنے عروج پر تھا،تو

Read more

کرکٹ سے حکومت تک کے لیے چند حکیمانہ مشورے

بلاآخر ایشیا کرکٹ کپ کی جنگ ختم ہو گئی۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم بلند و بانگ دعوں کے بعد کھڈے لائن لگ گئی۔ بنگلہ دیش جیسی ٹیم نے بھارت کو فائنل میں ناکوں چنے چبوا دیے۔ سوچنا چاہیے، ہم کہاں کھڑے ہیں۔ پاکستانی ٹیم ایک مرتبہ پھر قوم کا غم بھلا کر آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں مشغول ہو گئی ہے۔ ملک اور قوم کا جو پیسہ ان پر خرچ ہوتا ہے اور ہمارے جو خواب چکنا چور

Read more

کشمیر: خزاں کی بہاروں کے رنگ

اس بار کشمیر جنت نظیر کا چکر مختصر ضرور تھا مگر کئی لحاظ سے یادگار اور قابل ذکربھی تھا۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ سال ہا سال کے سفر مسلسل کے باوجود مسافر کے نزدیک سفر اور زندگی کے حوالے سے کچھ گوشے اور پہلو تشنہ ہی رہتے ہیں۔ پھر کسی دن اچاک کسی آگہی کے لمحے کے دوران رازوں بھرے گوشے انسانی شعور پر منکشف ہوتے جاتے ہیں۔ حیات، ذات اور کائنات کے اسرار کھلتے ہیں اور

Read more

امریکی امداد بند ہونے کے بعد کچھ اسٹریٹیجک پراجیکٹس کی فنڈنگ میں رکاوٹ

قیام پاکستان کے کچھ ہی سالوں بعد سے شروع ہونے والی امریکی امداد بالآخر بند ہو چکی اور پاکستان اہستہ اہستہ امریکی امداد کے بغیر جینا سیکھ رہا ہے۔ اصلی اور دیرپا ترقی کے لئے ایسا ہونا ضروری بھی تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر ملنے والی امریکی مدد کے پیچھے ”ڈو مور“ کی ایک لسٹ بھی ہوتی جسے اگر پورا کریں تو امداد ملتی رہتی ہے اور اگر اسے بوجوہ پورا نہ کر سکیں تو امداد بند ہونے اور

Read more

سپاس نامہ بحضور پھوٹو شاہ چیف منسٹر کوہ قاف

محترم پھوٹو شاہ چیف منسٹر کوہ قاف کے آنے پر پیش کیا گیا سپاس نامہ رئیس انب خان کی طرف سے۔ عزت مآب جناب چیف منسٹر پھوٹو شاہ اور آئے ہوئے باقی الٹے سیدھے مہمان اسلام علیکم۔ میں اپنے علاقے کی عوام کی طرف سے آپ کو خوش آمدید نہیں کہہ سکتا کیوں کہ یہ لفظ میرے دماغ میں فیڈ نہیں کیا گیا۔ شکر گزار بھی نہیں ہوسکتا کہ یہ فائل بھی کرپٹ ہوگئی ہے۔ امید ہے نیا دماغ انسٹال

Read more

تماشا میرے آگے

آج سہ پہر 5:00 بجے میں ہسپتال کی طرف جا رہا تھا۔ مجھے چار دن سے بخار تھا اس لئے سوچا کہ چیک اَپ کروا لوں۔ ہسپتال کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ عین ہسپتال کے مین دروازے کے سامنے بھیڑ جمع ہے اورگاڑیاں ہارن پہ ہارن بجائے جا رہی ہیں۔ انہی گاڑیوں کے درمیان ایک غریب بوڑھا رکشے والابھی اپنے رکشہ کے ساتھ کھڑا تھا۔ اور کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا معلو م ہوتا تھا۔ بیچارہ شاید یہ

Read more

دل کے خوش رکھنے کو غالب

اگر آپ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور مہنگائی سے پریشان ہیں تو یونہی چند گھڑی دل کو بہلانے کی خاطر تحریک انصاف کے کسی فیس بک پیج پہ نوجوانان مملکت کے کمنٹس پڑھ لیا کیجیے، مہنگائی کی اِن گرم ہواوں میں یہی بادِصبا ہیں گویا۔ جی بہل جائے گا بلکہ کچھ احباب تو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مثلاً ایک جگہ ایک صاحب لکھتے ہیں کہ ’ خان صاحب ہم نے آپ کو

Read more

خواہشات کے خریدار

سوٹزرلینڈ میں ایک پراپرٹی ایجنٹ نے رہائشی ولا اپنے عرب شیخ گاہک کے لیے خریدا تو شیخ نے بغیر مکان دیکھے اس کی قیمت آٹھ ملین سوئس فرانک اس کو ادا کر دیے۔ ایجنٹ کو معلوم تھا کہ شیخ نے یہ سرمایہ کاری کی ہے اور جب بھی اس کو معقول منافع ملا وہ فروخت کر دے گا۔ کچھ عرصہ بعد ایجنٹ نے شیخ کو بتایا کہ اس کے مکان کا گاہک لگ گیا ہے جو 74 ملین میں اس

Read more

وزیر کا بچہ، استاد کا بچہ

آج کل حکومت وقت نے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ حکومت کی زیر انتظام سکولوں کے اساتذہ اپنے بچوں کو حکومتی سکولوں میں پڑھانے کے پابند ہوں گے۔ اس شوشے کے بعد دونوں جانب سے ہوائی فائرنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اس انارکی کی زد میں آکر ٹیچر ڈے بھی ایسے گزر گیا جیسے آیا ہی نہ ہو۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ استاد کو سب سے زیادہ قابل قدر ہستی مانا جاتا ہے

Read more

اپنے بزرگوں کو بوجھ سمجھنے والے

ہمارے معاشرے میں ’اولڈ ہومز‘ کا تناسب اس رفتار سے نہیں بڑھا جیسا کہ یورپین ممالک میں ہے۔ وہاں کچھ مخصوص دنوں کو اپنے خونی رشتوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ کیونکہ ان ترقی یافتہ ممالک میں بوڑھے شخص کی دیکھ بھال کرنے کا کسی کے پاس وقت نہیں ہے۔ وہاں پر بزرگ جو معاشرے کا ناکارہ حصہ سمجھے جاتے ہیں، ان کو ’ اولڈ ہومز‘ میں بھجوا دیا جاتا ہے۔ آج کا انسان بڑا بے حس ہو چکا

Read more

پی ایچ ڈی سند کے حصول سے آئی پی ایف پی کے حصول تک

سالِ گذشتہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے مہیا کردہ یا ’بخشش‘ کردہ پروجیکٹ آئی پی ایف پی (Interim Placement fresh PhD‘s) کے لئے ہم اُمیدوار ہوئے اور ایک عرضی (فارم) کےہمراہ اپنی تمام تر تعلیمی اسنادایچ ای سی کے دفترمیں جمع کرادی۔ اس بخشش کے حقدار ہم اس لئے ہوئے کہ چونکہ ہم نے پی ایچ ڈی نامی خطرناک ’جُرم‘کیا تھا اور‘ثبوت‘ کے طور پر جامعہ کراچی نے سند بھی عطا ء کردی تھی۔ ایچ ای سی

Read more

قرض لینے دو!

وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر تقریباً دو دہائیوں سے پاکستانی عوام کو قرضوں کے نقصانات اور معیشت کی زبوں حالی میں قرضوں کے کردار پر طویل لیکچر دیتے آ رہے ہیں، کبھی کبھار تو یہ عالم ہوتا کہ ایک ٹی وی چینل پر ایک گھنٹہ معیشت پر گفتگو کے بعد وہ دوسرے پر پہنچ جاتے اور یوں رات بارہ بجے تک انہیں متواتر چار گھنٹے بھی لیکچر دینا پڑتے تھے۔ اپوزیشن میں تھے تو آزادی تھی جو مرضی پالیسی سامنے رکھیں

Read more

اصل ”وی آئی پی“ استاد تھا!

میری عمر تب سات، آٹھ سال تھی، ہم گرمیوں کی چھٹیوں پر اپنے ’نانا مرحوم“ کے گھر ان کے گاؤں جایا کرتے تھے۔ ہمارا گاؤں شہر سے تقریباً چالیس منٹ کی مسافت پر واقع ہےاس وقت رکشوں کا اتنا ٹرینڈ نہیں تھا صرف ”تانگے“ چلتے تھے۔ ایسا تقریباً ہر بار ہوا کہ جوں ہی ہم گاؤں کے قریب پہنچتے، تانگے والا دریافت کرتا کہ ”آپ کن کے گھر آئے ہیں؟ “ ہم اپنے ”نانا“ کا نام بتاتے تو وہ ناصرف

Read more

خواتین کی ذمہ داریاں

ایک وقت تھا جب خواتین کا علی الصبح مولوی کی اذانِ فجر سے پہلے جاگنا معمول تھا۔ لسی رڑکنا۔ بھینسوں کا دودھ نکالنا۔ کھیتوں میں کام کرتے گھر کے مردوں کے لیے بھتہ یعنی دوپہر کا کھانا لے کر جانا۔ کھیتی باڑی میں مردوں کا ہاتھ بٹانا۔ کھیتوں سے گھر واپس آکر جھاڑو لگانا برتن مانجھنا کسی نہر کھال یا چھپڑ پہ جا کر کپڑے دھونا پالتو جانوروں کو چارا ڈالنا انھیں دھوپ چھاؤں میں کرناپانی پلانا ان تمام ذمہ

Read more

اتحاد اپیلوں سے نہیں قربانیوں سے ہوتاہے

ہم مسلسل یہی سنتے آرہے ہیں کہ امت مسلمہ میں اتحاد کی ضرورت ہے مختلف جلسوں، تقریروں یہاں تک کہ اخبارات میں آئے دن یہ اپیلیں کی جاتی ہیں کہ وقت آگیا ہے کہ ہمیں اتحاد کے تعلق سے اب سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے مگر عملی طور پر ان اعلانات کی حقیقت محض زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ ہم نے اس بات پر کبھی غور نہیں کیا کہ صرف خالی

Read more

وزیر اعلیٰ کی جمہوریت پسندی

عوام کے ووٹوں کے نتیجے میں اقتدار میں آنے والی حکومت کو جمہوری حکومت کہا جاتا ہے جس کا دعویٰ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب حافظ حفیظ الرحمان اپنے تین اکتوبر کی پریس کانفرنس میں بار بار کرتے نظر آئے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پاکستان تحریک انصاف کو ووٹوں کے نتیجے میں حکومت ملی ہے بلکل اسی طرح ان کو بھی گلگت بلتستان کے عوام نے منتخب کیا ہے اس لئے ان

Read more

گلگت بلتستان کی یہ سبسڈی ہی ختم کردینا چاہیے

حکومت پاکستان گذشتہ چار دہائیوں سے گلگت بلتستان کو گندم پر سبسڈی دے رہی ہے۔ یہ سبسڈی وقت کے ساتھ بڑھتے بڑھتے نو ارب تک پہنچ چکی ہے۔ اس وقت گلگت بلتستان کے دور دراز کے علاقوں میں آٹے کا چالیس کلو والا تھیلہ چھ سو روپے میں دستیاب یے۔ گذشتہ کچھ سالوں سے گلگت بلتستان میں گندم سبسڈی پر خوب سیاست ہورہی ہے، جب بھی وفاق میں حکومت تبدیل ہوجاتی ہے تو سبسڈی ختم ہونے کی افوائیں پھیل جاتی

Read more

تبصرہء کتاب ۔ حبس

مصنف۔ حسن منظر تبصرہ۔ غلام قادر ”حبس“ نام ہے اس خونچکاں تحریر کا جو برسوں پر پھیلی ہوئی نا انصافی کا المیہ ہے۔ جو مغرب کے دوہرے معیار کی آئینہ دار ہے۔ جب مغربی استعمار کو یہود پر ہونے والے ہولو کاسٹ کا کفارہ ادا کرنے کا خیال آیا تو قربانی کے لئے قرعہ ء فال فلسطینیوں کے نام نکلا۔ جن کا واحد قصور ان کا مسلمان ہونا تھا۔ یورپ کے سفید یہودیوں کو وہاں لا بسانے کا تمغہ برطانیہ

Read more

جُز سے کُل کا سفر

میری والدہ کی نصیحت تھی کہ کبھی کسی کو خط لکھ کر اپنے پاگل پن کا تحریری ثبوت مت دینا۔ شکر ہے ایسی نصیحت درویش یا رابعہ کو نہیں کی گئی ورنہ ہم دانش و ادب کے اس خوبصورت مکالمے سے محروم رہ جاتے جو ہم کو ذہن و روح کی اُن دلفریب وادیوں کی یاترا پر لے جاتا ہے جہاں رات کا مہکتا سحر لئے جذبات کی اوس میں بھیگے رابعہ کے الفاظ پر جب درویش کی دانش کی

Read more

وزیراعظم صاحب، میں بہت خوش ہوں

عزت ماٰب وزیراعظم صاحب آپ نے میرا دل جیت لیا، کیا لہجہ تھا، کیا اعتماد تھا، ہمیں ایسا ہی حکمران چاہیئے تھا، میں بہت خوش ہوں۔ غنیمت ہے کہ اس قوم کو اتنے عرصے کے بعد ہی سمجھ آئی، لیکن شکر ہے کہ آ ہی گئی، اب نیا پاکستان بننے چلا ہے، میں بہت خوش ہوں۔ لاہور میں بات کرتے ہوئے آپ نے کہا نہ کہ ملک کی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، یہی تو ہم چاہتے ہیں۔

Read more

منفیات

ﮬﻢ ﻟﻮﮒ ﺧﻮﺩ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﺩﺍﺋﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﮐﺌﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﮬﯿﮟ۔ ہم اپنی خوشیوں اور دکھوں کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہیں، انہیں ان کا واجب حق اور مقام نہیں دیتے۔ ﻧﺠﺎﻧﮯ ﻛﻴﻮﮞ ﮬﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩِﻟﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﺍِﺗﻨﮯ ﺳﮩﻢ ﭘﺎﻝ ﺭﻛﮭﮯ ہیں ﻛﮧ ﻛﻮﺋﻰ ﺧﻮﺷﻰ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣُﺴﻜﺮﺍﺗﮯ ﺗﮏ ﻣُﻨﮧ ﭼﮭﭙﺎ ﻛﺮ ہیں۔ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﮯ ہیں ﻛﮧ ہماﺭﮮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮩﻴﮟ ﺑﺴﺘﮯ ﺑﻠﮑﮧ بھیڑیے ہیں یا سروں پر ﮔﺪﻫ منڈلاتے پھرتے ہیں۔ ﺟﻮ

Read more

آٹھ اکتوبر کو زلزلے کے دن میں نے جو دیکھا

بعض گزرے واقعات کو انسان فراموش کرنا چاہیے بھی تو وہ حافظے کی سکرین سے محونہیں ہوتے۔ آٹھ اکتوبر 2005کا قیامت خیز زلزلہ بھی ایک ایسا ہی واقعے ہے۔ زلزلے والے دن یہ طالب علم اسلام آباد کی جانب محوسفر تھا۔خبر ملی کہ شمالی پاکستان ، مظفرآباد ، باغ اور راولاکوٹ پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے۔یہ شہر ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں ۔یکایک راستے بند ہوگئے اور ٹیلی فون لائن کٹ گئی۔ مظفرآباد کے دوستوں سیّد عارف بہار اور

Read more

اللہ ہے بس پیار ہی پیار

”جھوٹ نہیں بولنا، ورنہ اللہ زبان کے نیچے کوئلہ رکھ دے گا۔ “ یہ دہشت پھیلاتا جملہ مجھ سمیت آپ سب نے بھی اپنی بچپن میں سنا ہوگا۔ اور اس جملےکی سختی کو محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ اب آپ اس پر یقیناً ہنستے ہوں گےکہ ہمارے والدین کتنے معصوم تھے۔ ہم نے تو بچپن سے لے کر اب تک لاکھ جھوٹ بول ڈالے مگر ہماری زبان پر ایک کٹ تک نہ لگا۔ دراصل ہمارے والدین واقعی معصوم ہوا کرتے

Read more

رانا مشہود سے لے کر شہباز گرفتاری تک !

شریف خاندان نظریاتی طور پر دو دھڑوں میں اس وقت تقسیم ہوا جب ڈی چوک میں ”گو نواز گو“ کے فلک شگاف نعرے ایک سو دنوں سے تجاوز کرنے لگے۔ اس سے پہلے ایک ”اشتہاری کمانڈو“ کو ہتھکڑی لگانے یا نہ لگانے پر دو بھائیوں کا محض اختلاف تھا، خاندان کی تقسیم نہیں۔ انگلی والے ایمپائر کی موجودگی، فیض حمید کی نامزدگی، چند ریٹائر جرنیلوں کا قضیہ وغیرہ وغیرہ امور تک صرف اختلاف ہی تھا۔ ”اب کرنا کیا چاہیے“ یہ

Read more

8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں کیا ہوا؟

صبح نو کا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہو چکا تھا، پرندوں کی سریلی آواز وادی کو پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی، دیہاتی امید نو کیساتھ کھیتوں کا رخ کر چکے تھے ،عورتیں مال مویشیوں کا چارہ پورا کرنے گہری گھاٹیوں میں اوجھل ہوچکی تھیں،بزرگ اور جوان چوپایوں کو ہانک کر جنگل کا رخ کر چکے تھے، بچے دل میں ماسٹر جی کا خوف لئے نہ چاہتے ہوئے بھی سکول روانہ ہوچکے تھے باقی

Read more

استاد ہیں یا ولی

میں محو خیال۔۔اس سوچ میں گم کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے خبر پڑھنا کس سے سیکھا تو میں کیا بتاؤں گا۔کیونکہ میں تو زندگی میں آنے والے ہر شخص کو استاد مانتا سمجھتا اور جانتا ہوں۔ خیر صحافتی تعلیمی میدان میں میم سیماب فر بخاری سے لے کر نشریاتی میدان کے "عائشہ و سلمان حیدر وحسن”تک ایک سلسلہ ہے پورا اساتذہ کا۔۔سنا ہے آدمی اپنے سلسلہ نسب اور خانقاہی مکتب کے سلسلے سے جانا جاتا ہے۔۔نسب

Read more

پریشان ہونا چھوڑیے اور مسکرائیے

زندگی میں مختلف فیز آتی رہتی ہیں اور جاتی رہتی ہیں، کبھی خوشی کبھی غم کا سائیکل چلتا رہتا ہے بعض اوقات تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی خاص فیز کا پریڈ بہت لمبا ہو جاتا اور آپ سوچتے ہیں کہ یہ سب ہی زندگی ہے اور اسے اب بدلنا نہیں تو ایسا نہیں ہے۔ جب آپ مشکل حالات سے گزر رہے ہوتے ہیں یا آپ کا خاندان تکلیف میں ہوتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ یہ درد

Read more

سماجی تبدیلی کا فکری خاکہ

چند سالوں سے ملک کی سیاست میں تبدیلی کا شور برپا ہے۔تبدیلی کے علم برداروں کو جیسے تیسے اقتدار بھی مل ہی گیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود فکری حبس او رمسائل کو ختم کرنے کے لیے قحط الرجال نے ایسے حالات پیدا کردیے ہیں کہ : وہ حبس کا موسم تھا کہ لو کی دعا مانگتے تھے لوگ کی کیفیت ہے ۔قوم کیا چیز ہے؟ قوموں کی امامت کیا ہے؟ کے اہم نکتے سے ہماری سیاسی جماعتوں نے دانستہ

Read more

ریپ کا مزہب

نادیہ مراد یزیدی لڑکی جسے داعش کی طرف سے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس نے ہمت ہارنے سے انکار کیا اور آج بھی دنیا کے سامنے اس ظلم کو اجاگر کرتی نظر آتی ہے۔ اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کے بعد کل امن کے نوبل کے لیے نامزد کیا گیا یہاں تک پڑھیں تو انسانیت پر اعتماد بڑھ جاتا ہے کہ اگر انسانی شکل میں درندے ہیں تو اچھے انسان بھی اسی دنیا میں موجود ہیں۔ اب

Read more

وزیراعظم عمران خان اپنے دشمنوں کو پہچانیں

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے سے پہلے ہی ”مخالفین عمران“ اکثر اوقات مختلف ٹاک شوز میں یہ بات دہرایا کرتے کہ جو لوگ عمران خان کے دائیں بائیں موجود ہیں، ان کے ہوتے ہوئے خان صاحب کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ اس وقت تو میرے جیسے کم علم لوگ اس بیان کو ایک روایتی مخالف کے بیان کے طور پر لیتے تھے لیکن جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے یہ حقیقت سامنے آ رہی ہے کہ عمران

Read more

اولمپک لیول کے ٹیلنٹ کو ضائع ہونے سے بچائیے

یہ سوچنا کافی دشوار ہے کہ کیسے جنوبی پنجاب کے ایک گاؤں سے پاکستان کا بہترین اتھیلٹ بغیر کسی ٹریننگ کے تیار ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر جب وسائل بھی نہ ہونے کے برابر ہوں اور آپ کا تعلق بھی ایک غریب گھرانے سے ہو۔ اس سب کے باوجودیہ سب ممکن ہوا۔ جنوبی پنجاب کے چھوٹے سے گاؤں کا رہنے والا ندیم محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتارہا، وہ اپنے بچوں کو بھی اپنے ساتھ مزدوری

Read more

سینئر صوبائی وزیر صاحب میں آپ سے مخاطب ہوں

راقم ہی نہیں عرصے بعد کسی کا بھی جانا اگر چک شہزاد کے راستے ایک پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف راستے پہ جانا ہو تو خوشگوار حیرت ہوتی ہے کہ راستہ کس قدر شاندار اور وسیع ہو گیا ہے۔ گاڑی فراٹے بھرتی ہوئی جاتی ہے۔ ایک دور تھا جب اس راستے کی قسمت ابھی نہیں جاگی تھی تو تنگ اور چھوٹی سی سڑک تھی۔ اب وہ دور گزر چکا ہے۔ کئی کلومیٹر طویل شاہراہ ہے وہ بھی دو رویہ اور

Read more

یوم استاد اور اس کا تقاضا

ارسطو کا قول ہے جو بچوں کو تعلیم دیتے ہیں، وہ ان سےزیادہ عزت مند اور قابل احترام ہیں جو بچوں کو پیدا کرتے ہیں۔ یہ اس لئے کہ والدین بچوں کو صرف زندگی دیتے ہیں اور اساتذہ ان کو زندگی کا گر سکھاتے ہیں۔ استاد کے احترام اور عزت پر ساری دنیا کے لوگ متفق ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اقوام متحدہ ہر سال پانچ اکتوبر کو یوم استاد مناتی ہے۔ پہلی دفعہ اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم

Read more

عورتوں پر ظلم ، ماضی اور حال

وجود زن سے ہے کائنات کا رنگ ؟کیا واقعی عورت : ایثار کا پیکر، وفا کی دیوی، کلیوں کا حسن، گلوں کی نگہت، پھولوں کی صبا حت، شبنم کی پا کیزگی، چاند کی نرم و سبک چاندنی، ستاروں کی چمک، حسین گلوں کی نزاکت، ان سب کو ملا کر عورت کا خمیر بنا اور پھر عورت زندگی کی بہار، ویرانوں کی رونق، کاشانوں کی زینت، اندھیرے دلوں کا اجالا، پریشان زیست کا سکون بنی، بڑی بڑی جا بر ہستیوں نے

Read more

اساتذہ کا عالمی دن اور پاکستان

5 اکتوبر کو ہر سال دنیا میں اساتذہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کے اساتذہ کو سلام پیش کرنا ہے اور ان کے مقام کو معاشرے میں اجاگرکرنا ہے۔ ایک انگریزی مقولہ ہے کہ استاد وہ مینارہ نور ہے جو بچے کو راستے کو روشن کرتا ہے۔ سکندر اعظم کا قول ہے میرے والدین نے مجھے زمین پر اتارا اور میرے استاد نے مجھے آسمان کی بلندی تک پہنچا دیا۔ آج

Read more

پشاور یونیورسٹی میں طلبا اور پولیس کے درمیان تصادم ۔۔۔

گزشتہ روز پشاور اور طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا جس میں آٹھ طلبہ زخمی ہوئے اور بیس کو گرفتار کر لیا گیا۔ طلبہ تنظیموں کی طرف سے کہا گیا کہ پشاور یونیوسٹی نے فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کردیا تھا جس پر وہ احتجاج کررہے تھے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ہر سال یونیورسٹی کی فیس میں دس فیصد اضافہ مختص ہے۔ معمول کے مطابق فیسوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ یونیورسٹی انتظامیہ حکام کے مطابق نو جولائی کے دن

Read more

حکومت آ نہیں رہی ،حکومت آ چکی ہے۔

اگر ہم پاکستان تحریک انصاف کی اب تک کی حکومت کا جائزا لیں اور اس پر صحیح یا غلط حکومت کا اسٹمپ لگا دیں تو یہ کسی بھی نئی حکومت کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ کیونکہ ابتداء میں ہر نئی آنے والی حکومت کو سنبھلنے کے لیئے وقت درکار ہوتا ہے۔تحریک انصاف کی حکو مت ابتداء سے ہی مشکلات اور تنازعات کاشکار ہو گئی تھی،اس کی وجہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی تقریر کی کچھ باتیں ہو سکتی ہیں ۔کیونکہ

Read more

کیمیکل انجینیئرنگ کے طالب علم سیف اللہ نے خودکشی کیوں کی؟

این ایف سی یونیورسٹی جڑانوالہ روڈ فیصل آباد پر قائم ہے- اس تعلیمی ادارے میں انجینیئرنگ کی تعلیم اور فرٹیلائزر پر ریسرچ کی جاتی ہے- اس تعلیمی ادارے کا الحاق یو ای ٹی لاہور سے ہے- یہ تعلیمی ادارہ اچھے تعلیمی معیار کے حوالے سے جانا جاتا ہے- اور انجینئرنگ کے طالب علموں کی خواہش ہوتی ہے، کہ اس تعلیمی ادارے سے تعلیم حاصل کی جائے- گزشتہ شب صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم سیف اللہ نے

Read more

ترقی کی کنجی

پاکستان میں غربت اور غیر مطمئن زندگی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم اس وقت ایک تبدیلی کے فیز سے گزر رہے ہیں۔ کئی پیشے اپنی موت آپ مر رہے ہیں برتن قلعی کروانے، سینما کے پوسٹر بنانے والے پینٹر، ریڈیو اور ٹیپ کے کاریگر، یہ سب وہ لوگ ہیں جو کبھی نخرے کی مثال ہوتے تھے اب کام نہ ہونے کی وجہ سے بے کار ہیں۔ انہیں یا ان کے خاندانوں کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ ان

Read more

سوشل ایکشن پراجیکٹ

فائدہ فاؤنڈیشن پاکستان کی ایک معروف غیرسرکاری تنظیم ہے جو ملک کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء کے درمیان سماجی اقدار، موثر تعلیم اور خود اعتمادی کے فروغ کے سلسلے میں انتہائی فعالیت سے کام کررہی ہے۔ ان کا بنیادی مقصد مختلف وسائل کو بہترین طور پر بروئے کارلاتے ہوئے معاشرے کو ذمہ دار افراد فراہم کرنا اور۔ مفقود ہوتے سیاسی، سماجی اور معاشی روابط کو نئی امنگوں کے ساتھ طلباء میں پیدا کرنا ہے۔ اس تنظیم کی بنیاد 2004

Read more

ایک استاد چھ مضمون اور 165 طلباء

گورنمنٹ پرائمری اسکول چڑا پولاد ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ کے گاؤں چڑاپولاد میں واقعی ہے خاکسار خود اسی اسکول میں پڑھا ہے اس وقت ہمارے استاد بہاول دین صاحب (مرحوم) ہوا کرتے تھے۔ وہ بیک وقت ہیڈ ماسٹر حتی کہ کلرک اور پانچوں کلاسوں کے استاد بھی تھے چونکہ اکیلے استاد تھے اور اس وقت نہ ہی خیبر پختونخواہ میں برائے نام تبدیلی آئی تھی اور نہ ہی ملکی سطح پر ریاست مدینہ کا کوئی تصور تھا

Read more

غریب مسافر کا وزیر ریلوے جناب شیخ رشید صاحب کے نام ایک خط

اسلام و علیکم، امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ بلکہ یقینا آپ خیریت سے ہی ہوں گے ۔ شیخ رشید صاحب، جیسا کہ آپ کو خدا نے ایک بار پھر وزیر ریلوے کے عہدے پر منتخب کیا ہے، ویسے ہی مجھے خدا نے ایک بار پھر ریلوے پر سفر کرنا نصیب کیا ہے۔ نارووال تا کراچی بذریعہ علامہ اقبال ایکسپرس۔ محترم وزیر ریلوے صاحب آپ یقینا اپنا سفر بذریعہ ہوائی جہاز ہی کرتے ہوں گے ۔

Read more

نوٹس براے ٹیکس وصولی در گلگت بلتستان

جناب چیرمین پی ٹی اے و ایف بی آر و چیف جسٹس آف پاکستان جناب عالی! اس وقت پورے ملک میں 11جون سے موبائل کارڈ پر ٹیکس وصولی سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں معطل ہے تاہم گلگت بلتستان میں 100روپے کے کارڈ پر یا ایزی لوڈ کروانے پر 10روپے کٹا جاتا ہے یہ کوئی سنی سنائی بات یا خبر نہیں ہے بلکہ سائل کو اس بات کا تجربہ اپنے آبائی گاؤں میں دو ماہ کے قیام کے دوران

Read more

چالیں اور ملک کی ہِلتی چُولیں

الیکشن میں کامیابی کے لئے چونکہ فوج کا کردارہمیشہ سے نہایت اہم گردانا جاتا ہے اس لیے سیاست سے دلچسپی رکھنے والے وقتاً فوقتاً جرنیلوں کی تصاویر والے پوسٹرز لگوا کران کی آشیربادشامل حال ہونے کی دہائی دیتے رہتے ہیں البتہ اپنی انتخابی مہم میں اس سے احتراز برتتے ہیں۔ یہ پہلے جنرل الیکشن تھے جس میں انتخابی اختراعات کی نئی طرحیں پڑیں این اے 80سے پی ٹی آئی کے امیدوار ناصر چیمہ نے نہ صرف آرمی چیف بلکہ چیف

Read more