زمین متنازعہ ہے یا عوام

گلگت بلتستان میں ’متنازعہ حیثیت‘ کا استعمال متعدد مواقعوں پہ ہوتا ہے، بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم نے اسے عمر بھر کے روگ کے طور پر پالا ہوا ہے، اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے آئینی حقوق اور متنازعہ حیثیت ہی یاد رہتی ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ وفاقی مہمانوں کے سامنے ’متنازعہ حیثیت‘ کارونارونا ہی اہم موقع ہوتا ہے اور وہ یہاں پر ہماری بات سن کر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جاکر ایسی دھواں دار تقریر کریں

Read more

آوارہ کتے، چمگادڑ اور کم عمری کی کامیابی

نیا پاکستان ہے۔ ہر کسی کو نقل و حرکت کی مکمل آزادی ہے۔ انسان اور حیوانات دونوں، دن کی روشنی اور رات کے اندھرے میں کسی بھی جگہ یا عمارت میںداخل ہو سکتے ہیں۔ گز شتہ کئی مہینوں سے میں آوارہ کتوں کے شاہانہ طرز زندگی کا گہرائی سے مشاہدہ کر رہا ہوں۔ آپ بے شک اسے آوارہ کتے کہیں، میں ان کو اینمل سٹریٹ چلڈرن سمجھتا ہوں (Animal Street Children)۔ جو عیاشی کھلے ماحول میں آوارہ کتے یعنی اینمل

Read more

پاکستان گونگا نہیں

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔ لیکن سرکاری طور پر اس کو اپنانے کی کبھی بھی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔ دنیا بھر میں چینی، انگریزی اور ہسپانوی کےبعد بول چال کی تعداد کے لہاظ سے اردو، ہندی دنیا کی چوتھی بڑی زبان ہے۔ جو پاکستان، ہندوستان، متحدہ عرب امارات اور انگلستان کے علاوہ دنیا کے کئی اور ممالک میں بھی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ ماہرین لسانیات اردو اور ہندی کو بول چال کے لہذا سے ایک ہی

Read more

دعویِ محبتِ مصطفیٰﷺ اور حقیقت

کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء گستاخ اکھیں کتھے جا لڑیں حضرت محمدﷺکی ذات گرامی کے بارے میں یہ شعر کہنے والے مشرقی تصوف کے ایک قابل قدر اورجانے مانے ہوئے صوفی بزرگ پیر مہر علی شاہ تھے، اگر اتنی بڑی شخصیت آپ ﷺ کی ہستی کے بارے میں لکھتے ہوئے احتیاط برتتی ہے توبہرحال میرے جیسے عام مسلمان کو اس موضوع پر لکھنے کے لئے طویل ریاضت درکار ہے۔ ماضی قریب میں توہین رسالت بمقابلہ ناموس رسالت کی بحث

Read more

اداروں کو متنازعہ نہ بنائیے

آج کل نئی نویلی حکومت کی ناقص اور نابالغ قسم کی کارکردگی ہر جگہ زیر بحث ہے۔ حکومت جس قدر اپنی کارگزاری کو بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کرتی ہے اسی قدر آئے دن خارجہ اور داخلہ محاذ پر ایک سے بڑھ کر ایک ہزیمت کا سامنا کر رہی ہے۔ کہہ مکرنیو ں اور یو ٹرنوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام کو ریلیف دینے کی دعویدار حکومت بری طرح عوامی مسائل میں اضافے کا

Read more

میرا بنگالی دوست

میرا ایک بنگالی دوست ہے، جو مجھے صرف اسلیے نہیں اچھا لگتا کہ وہ اچھا لکھاری ہے، وفادار ہے، باخلاق اور مہذب ہے، بلکہ اسلیے اچھا لگتا ہے، کیونکہ انکے کیساتھ وہ ظلم ہوا ہے، جو انسانی تاریخ میں کسی کیساتھ شاید ہو۔ وہ اکثر میرے ساتھ بہت ارگومنٹس کرتا ہے اور میں ہر دفعہ ہار جاتا ہوں۔ اسکا اور میرا ماننا ہے، کہ سقوط ڈھاکہ کیساتھ دو قومی نظریے کا بھی سقوط ہوگیا ہے۔ پھر بھی اگر کویی بندہ

Read more

ایک تھا کھلاڑی پر نکلا اناڑی۔

بطور نوجوان مجھے اس کھلاڑی سے حد سے زیادہ توقعات تھیں اور نہیں بھی؟ اور اسکی وجہ یہ کہ خیبر پختونخواہ میں ہم اس کھلاڑی کی ٹیم کی تبدیلی دیکھ چکے جس چیز پر داد دینی تھی دی لیکن خامیاں بھی خاکسار پچھلی تحریروں میں دوران اقتدار واضح کرتا رہا کسی نے ان پر خاص توجہ دی اور نہ کوئی عمل البتہ محض برائے نام اور وہ بھی کچھ حد تک تبدیلی دیکھنے کو ملی وہ درحقیقت آنکھوں کا ایک

Read more

کمتری اور برتری کے معاشرتی معیار

ہر چیز کو جانچنے کا معیار ہوتا ہے۔ کسی چیز کے اچھا یا برا ہونے کا پتا اس کے معیار سے لگایا جاتا ہے۔ انسان کو بھی جانچنے کا ایک معیار اللہ کی طرف سے طے کردہ ہے۔ تقویٰ۔ تم میں سے برتر وہ ہے جو زیادہ تقویٰ اختیار کرنے والا ہے۔ روئے زمین پر کچھ معیار ہم انسانوں نے بھی مقرر کیے ہوئے ہیں۔ جن کی بنیاد پر سب کچھ پرکھا جاتا ہے ۔ ہر معاشرے کے اپنے مخصوس

Read more

کیا صحافت کو منافع بخش کاروبار ہونا چاہیئے؟

موجودہ انسانیت عالمی دنیا کا حصہ ہے۔ اس گلوبل ورلڈ میں ہر طرف عالمی معلومات کی بھرمار ہے۔ ہر انسان کچھ نہ کچھ پڑھ رہا ہےجو انسان نہیں پڑھ رہا وہ ٹی وی پر کچھ نہ کچھ دیکھ رہا ہے اور جو دیکھ نہیں رہے وہ کچھ نہ کچھ سن رہے ہیں۔ انسانیت اس وقت معلومات کی جھنم میں غرق ہے۔ ان معلومات ،خبروں ،تجزیوں ،تبصروں ،ٹی وی شوز اور افواہوں سے کوئی محفوط نہیں ہے۔ اگر آج کی جرنلزم

Read more

کراچی کو کس نے برباد کیا؟

میرے ساتھ اس رویے کی وجہ آج تک سمجھ نہیں آئی۔میں نے آپنے جان و مال سے غرض ہر طرح کی قربانی سے کبھی دریغ نہیں کیا۔۔۔خود ہر خرچ کرنے کے بجائے اپنا سب کچھ اپنے بھائیوں کو اپنے کنبے کو دیا کبھی اف نہ کی۔۔۔باقی سب نے خود ہر خرچ کیا مگر میں نے سب پر کیا۔۔دوسرا کیا کرتا یے اس کی پرواہ کیے بغیر اپنا تن من دھن نچھاور کرتا گیا دن دیکھا نہ رات صرف خدمت کی

Read more

ایشیائی ہم جنس پرستوں کے مسائل !

ایشیائی ہم جنس پرستوں کے مسائل پر روشنی ڈ التے ہوئے برٹش پاکستانی آصف قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے فلاحی اداروں کو چاہیے کہ وہ ایشیائی ہم جنس پرستوں کی مدد کے لئے مزید اقدامات کریں کیونکہ برطانیہ میں مقیم ایشیائی ہم جنس پرست اپنی کمیونٹی سے باہر نکال دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اُنہیں زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برطانیہ میں ایشیائی ہم

Read more

وزیراعلی صاحب! تھل کی باری کب آئے گی؟

تھل کا استحصال ہو رہا ہے۔ تھل کو پسماندہ رکھنے میں کوئی بھی حکمران پیچھے نہیں رہا ہے۔ اس بات کے باوجود کہ مسلم لیگ نواز، پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ اور جنرل پرویز مشرف جیسے حکمرانوں میں بہت سارے امور پر اختلافات رہے ہیں لیکن ایک بات پر سب کا اتفاق یوں رہا ہے کہ تھل کے عوام کو ریلیف نہیں دینا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تھل کے عوام کے قریب سے بھی کوئی بھی ایسی سہولت نہیں گزری

Read more

کپتان کے ناراض ووٹرز

مس رفعت کا شمار میری اُن چند قریبی ملنے والی خواتین میں ہوتا ہے جو تحریک انصاف کی بہت جنونی انداز میں حمایت کرتی ہیں۔ ہم دوستوں کے سامنے جب بھی کوئی عمران خان کے حوالے سے کسی بھی قسم کی منفی بات کرتا ہم اُسے مس رفعت کے پاس بھیج کر مطمعن ہو جاتے کہ وہ اب اُسے کسی نہ کسی طرح کپتان کی حمایت کے لئے قائل کر ہی لیں گی۔ کپتان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھی

Read more

بدلتے موسم

بھادوں کے مہینے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ اسوج کے کچھ ہی دن گزرتے ہیں تو یہ تبدیلی سب سے پہلے رات کو نظر آتی ہے۔ تقریباٌ ایک پہر رات گزرنے پر پنکھے کی ہوا کے نیچے جسم کسمساتا ہے اور چادر اوڑھنے کو جی کرتا ہے۔ حبس اور پسینے سے بھر پور راتوں کے عذاب کے بعد ٹھنڈی ہوا کا یہ لمس ایک نہایت فرحت بخش احساس ہے جیسے کسی طویل قید سے نجات

Read more

ترقی، تبدیلی اور پاکستان؟

دنیا میں ترقی یافتہ ممالک کی صفوں کو چھان پھٹک کر دیکھ لیں جتنے بھی ترقی یافتہ ممالک ہیں وہ آج اپنی خود مختاری کی گرہ سے بندھے ہوئے ہیں۔ جن کی معیشت انتہائی مضبوط اور ترقی پذیر اقوام کے مقابلے میں ان کا بنیادی ڈھانچہ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے، اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لئے جب آپ ترقی یافتہ ممالک اور اقوام کا مطالعہ کریں گے تو معلوم ہوگاکہ ہمیشہ قوموں

Read more

کراچی میں فراہمی و نکاسی آب

کراچی لگ بھگ دو کروڑ آ بادی کا شہر ہے۔ اس شہر کو غریب کی ماں بھی کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ جہاں شہر کراچی میں ڈی ایچ اے، کلفٹن، نارتھ ناظم آباد جیسے پوش علاقے موجود ہیں، وہیں نیلم کالونی، لیاقت آباد، کورنگی جیسی آ بادیاں بھی اس ہی شہر کا حصہ ہیں۔ ہمارے پیارے ملک کو آ زاد ہوئے 74 برس کا عرصہ بیت چکا ہے، جو کہ کسی بھی ریاست کے بنیادی اسٹرکچر کو مکمل کرنے کے

Read more

قوم کے معمار اساتذہ کرام اور پاکستانی نظام تعلیم

میں بہت ہی رجائیت پسند واقع ہوا ہوں، بچپن سے ہی مجھے لگتا تھا کہ سب بدلنے والا ہے۔ میں پریشان حال لوگوں کو دیکھ کر دل ہی دل میں ان کی نادانی پر ہنستا کہ یہ پریشانیاں تو ختم ہونے والی ہیں، روز مرہ کے لڑائی جھگڑے، مار پیٹ، شور شرابے، چوری چکاری، الغرض جو بھی برائیاں ہم تک رسائی حاصل کیے ہیں، بلآخر نا مراد ہونے والی ہیں۔ ایک دن آنے والا ہے جب لوگ برائیوں سے اکتا

Read more

قطروں میں چھپی زندگی

ہم ایک ایسے ملک کے باسی ہیں جو دُنیا کے تین ایسے بد نصیب ممالک کے فہرست میں شامل ہے جو آج تک ایک وائرس سے برسر پیکار ہیں۔ یہ وائرس معذور پیدا کر نے کی مشین ہے جو نو مولود سے پانچ سال تک کے بچوں کے چہروں سے مسکرا ہٹیں چھین کر اُداسی انڈیل دیتی ہے۔ سچ پو چھیے تو زندگی ہی چھین لیتی ہے۔ بلا! وہ بھی کوئی زندگی ہے جو آپ کو اوئے لنگڑے کا خطاب

Read more

روبینہ فیصل کا سچ

روبینہ فیصل کا سچ ؎ تیرا‘ میرا‘ سب کا سچ ہے چکھنا ہے تو چکھ کر دیکھو میٹھا‘ کھٹا‘ کڑوا‘ سچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روبینہ فیصل ایک ادیبہ ہیں ایک افسانہ نگار ہیں ایک جرنلسٹ ہیں ایک کالم نگار ہیں ایک نثری شاعرہ ہیں وہ ایک ہمہ جہت شخصیت کی مالک ہیں روبینہ فیصل ایک فنکارہ ہیں ان کا میڈیم الفاظ ہیں وہ اپنے الفاظ سے اپنے خیالات‘ جذبات‘احساسات‘اعتقادات اور نظریات اپنے دل سے دوسروں کے دلوں تک پہنچاتی ہیں کبھی

Read more

غریب کی ماں یا شیطان کی خالہ

ایک مشہور کہاوت ہے، جُل کراچی موج کمائیاں! دھوتی لا کے پینٹا پائیاں۔ (کراچی چل کے موچ کی کمائی کی ہے، دھوتی اتار کے پینٹیں پہنی ہیں)۔ یہ کھلی حقیقت ہے کہ پاکستان بھر سے مزدور و محنت کش افراد کراچی کو غریب کی ماں سمجھتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر ملک کے مختلف علاقوں سے روزگار کی تلاش میں نقلِ مکانی کرتے ہیں اسی طرح اُن محنت کش افراد کے ساتھ ساتھ مجرمانہ سوچ رکھنے والے افراد بھی کراچی

Read more

اقوام متحدہ میں تبدیلی کی گونج 

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اردو میں خطاب کیا۔ قوم کی اکثریت نے اس فیصلے کو سراہا۔ اقتدار میں آنے کے بعد تحریک انصاف حکومت کا یہ واحد فیصلہ ہے کہ جو حکومت کی نیک نامی کا سبب بنا۔ ورنہ اس سے پہلے زیادہ تر وہ فیصلےکیے گئے، جس سے حکومت کی سبکی ہی ہو ئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کی ہیلی کاپٹر کے بارے میں باتیں ہوں یا بھینسوں کی نیلامی۔ عون

Read more

کیا عوام واقعی بے حس ہیں؟

نواز شریف نے اس قوم کو میٹرو ایٹم بم سڑکیں اور بہت کچھ دیا۔ اگر ظاہری حلیہ ہی ترقی کا معیار ہوتا تو ہمارے بچپن کے پنجاب سے آج کا پنجاب کروڑ درجے بہتر ہے۔ لیکن نواز شریف کی ننانوے میں حکومت ٹوٹنے پر چند افراد کے علاوہ کوئی باہر نہیں نکلا۔ اسی طرح اب ایک متنازع عدالتی فیصلے پر نواز شریف کا دلیرانہ پاکستان واپسی کا فیصلہ مبینہ طور پر کچھ جرنیلوں کی طرف سے ڈیل کی پیشکشوں کا

Read more

اقوام متحدہ اور واہگہ کی پریڈ

شام کا وقت تھا، کوئی دو میل قبل گاڑیاں کھڑی کروا دی گئیں، اب یہاں سے پیدل جانا تھا۔ چیدہ چیدہ گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت تھی۔ ان پر شاید خاص قسم کا اسٹیکر چسپاں تھا۔ اتنی مسافت کے بعد منزل مقصود پر پہنچے تو سیڑھیوں کی شکل میں فرش پر بیٹھنا پڑا جبکہ چند افراد کے لیے صف اول میں آرام دہ کرسیاں لگ گئیں۔ حسد محسوس کیا تو پتہ چلا یہ ہمارے عسکری بھائی ہیں، انہی کی

Read more

تھر کا نوحہ

سندھ کے مشرق میں واقع، بھارت کی سرحد سے جڑا تھرپارکر دنیا کا چھٹا بڑا صحرائی علاقہ ہے۔ ریت کے ٹیلوں اور بھٹوں پہ موجود اس صحرا نے اپنے اندر کئی تاریخوں کے ادوار دفن کر رکھے ہیں۔ فطرتی حسن سے بھرپور کارونجھر پہاڑ کی چوٹی، اور وہاں سے بہتی ندیاں سرحدی علاقے کی خوبصورتی کو دوگنی کر دیتی ہے۔ ننگرپارکر میں موجود پرانے مندر ابھی بھی یہ بات ظاہر کرتے ہیں کہ، یہاں زیادہ تر ہندو آبادی آباد ہے،

Read more

کیا عمران سیاستدان نہیں بڑے لیڈر ہیں؟

آج سرزمین پاکستان کی تاریخ لکھنے پر مامور مورخین نے قرطاس پر جلی حروف میں سوالیہ نشان کے ساتھ لکھ دیاہے کہ نئے وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے ابتدائی سو روزہ اقدامات کا اعلان کرتے ہی کشکول اُٹھا کر توڑ دیاہے؟ قرضوں، امدادوں سے نجات دلانے کا بیڑا اُٹھا لیا ہے؟ اِس اقدام سے اَب نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔ کیو ں کہ یہی کشکول ہی تھا، جو اپنے پرائے کے سامنے امداد اور بھیک

Read more

سیاحت کا عالمی دن اور پاکستان

سیاحت کا عالمی دن اس سال 27 ستمبر کو پوری دنیا میں منا یا گیا۔ پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن نے مختلف شہروں میں واقع اپنے دفاتر، ہوٹل، اور ریسٹ ہاؤسز میں اس دن کو منانے کے انتظامات کیئے۔ اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر سیاحت، اس کی معاشرتی، ثقافتی، سیاسی اور معاشی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے عالمی سیاحت اس دن کو منانے کا اہتمام کرتی ہے۔ یہ تنظیم عالمی

Read more

اقوامِ متحدہ اور جمہوریت کا نوحہ

اقوامِ متحدہ اپنے سالانہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع کی وجہ سے ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی کارکردگی کے حوالے سے مذاق بنی ہوئی ہے۔ اگرچہ یہ عالمی تنظیم اپنے چارٹر یا قوانین کے لحاظ سے ساری دنیا کے بین الاقوامی تعلقات اور سیاسیات کے اساتذہ اور ماہرین کی رائے کے مطابق آج بھی ایک بہترین عالمی تنظیم ہے اور عالمی تنازعات اور مسائل کے حل کے لیے ایک بہترین ادارے کی حثیت رکھتی ہے کہ جہاں

Read more

فلم کمپنی سے بجلی کمپنی تک

آپ حضرات نےسنہ 2002 کی انڈین فلم کمپنی تو شاید دیکھی ہی ہوگی۔ سپر ہٹ تھی۔ کہانی ڈائریکشن۔ اداکاری سب بہت عمدہ تھی۔ شنید ہے کہ یہ انڈر ورلڈ کے حقیقی واقعات پر بنائی گئی تھی۔ تو تذکرہ اس فلم کا یوں ہوا ہے کہ ذرا غور کیا تو پتہ چلا کہ ہم بھی تو کئی کمپنیز فلموں کے بانی ہیں۔ بھئی پڑوس سے پیچھے کیسے رہ سکتے ہیں انہوں نے تو محض ایک فلم ہی بنائی تھی ہمنے کئی

Read more

ٹائٹس کی ٹائٹ کہانی

ٹائٹس ایک قسم کا غلاف ہیں جو بالعموم انسانی ٹانگوں پر پایا جاتا ہے بالخصوص خواتین کی ٹانگیں (بقول شخصے) ان سے زیادہ محفوظ، دیرپا اور خوب صورت دکھائی دیتی ہیں۔ ہر انسان کو اپنی مرضی کا لباس منتخب کرنے کا اختیار ہے بشرطیکہ انسان کی مرضی دوسرے انسان کے اندر ہیجان نہ پیدا کردے۔ دنیا میں کئی ممالک (تہذیب یافتہ) میں لباس کے معاملے میں بہت آزادی ہے۔ دیگر آزادیوں کی طرح لباس بھی مختصر ہوتا ہوا چند ایک

Read more

دودھاری سفارتکاری ۔۔

دو ہزار نو کے اواخر کی بات ہے ساڑھے سات ارب ڈالرکی امریکی امداد سے متعلق کیری لوگربل پاکستان میں گرما گرم بحث کا موضوع تھا۔ پاک فوج اس بل کے بعض نکات کو پاکستان کی قومی سلامتی سے متصادم قراردیتے ہوئے ایک اعلامیہ جاری کرچکی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت کو اس بل کے حوالے سے خدشات سے آگاہ کیا جا رہا ہے تاہم ’عوام کی رائے کی نمائندگی پارلیمنٹ کرے گی۔ ‘ اس وقت کے

Read more

مذہبی اقدار اور مَسلکی اختلاف کا حُسن و قُبح

عاشورہ محرم بخیر و خوبی رخصت ہوا۔ نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ بین الاَقوامی طور پر یہ عاشورہ پرامن رہا۔ پاکستان بھر میں سخت سیکورٹی اِنتظامات اور عوامی بھائی چارگی کے سبب مٹھی بھر دہشت گردوں کو موقع نہیں ملا کہ وہ اپنے عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچاسکیں۔ گلگت بلتستان میں عوام نے جارِحانہ عزائم کو قبول نہ کرنے کی تاریخی و جغرافیائی رِیت ڈالی۔ بلتستان میں ویسے بھی مسلکی ہم آہنگی گذشتہ کئی عشروں سے برقرار ہے۔ اسلامی

Read more

ذرائع ابلاغ اور سرمایہ دارانہ نظام

کیا آپ کو کبھی ٹیلی ویژن پر کسی ایسی چیز کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کی طلب ہوئی ہے جو آپ کی فوری ضرورت کی چیز نہ ہو؟ اگر ایسا ہوا ہے تو آپ بھی ذرائع ابلاغ کے نفسیاتی اثرات کا شکار ہو چکے ہیں۔ صنعتی انقلاب کے بعد اشیاءکی پیداوار میں کئی گنا اضافہ تو ہوا لیکن وہیں سرمایہ داروں کویہ مشکل بھی پیش آئی کہ اس اضافی پیداوار کو فروخت کرنے کے لیے اشیاءکی طلب میں کیسے

Read more

اپنے اپنے موبائل فون پہ مصروف دیکھ کر مجھے اچھا نہیں لگتا

آج کل شامیں خوبصورت لگتی ہیں۔ دھوپ کی شدت پہلے جیسی نہیں، سہ پہر کے وقت دھوپ کی ہلکی سی حرارت بدن کو بھلی لگتی ہے، اور پھر اس کے ساتھ نرم ہوا کے جھونکے اور بھی پیارے لگتے ہیں۔ ایسے میں کسی پارک کا رخ کرنے سے بہتر کیا ہو گا۔ یہ پارک زیادہ وسیع و عریض تو نہیں مگر پارک ہونے کے سب تقاضے پورے کرتا ہے۔ ایک سی بچھی ہری گھاس، کیاریوں میں لگے پھول پودے، مختلف

Read more

مزاروں کا احوال اور ہمارا کردار

میری پہلی نظر واقعی میں ہی اس لڑکی پر اچانک سے ہی پڑی تھی مگر میں مانتا ہوں کہ جب تک میں نے اسے مکمل نہیں دیکھ لیا میں اپنی پہلی نظر بھی نہ ہٹا سکا ۔ کھلے بکھرے بال ، خوبصورت چہرہ ، گوری رنگت پر مکمل کالا اور چست لباس، ننگے سر کے ساتھ وہ جہاں کھڑی تھی وہ جگہ ایسی تو نہ تھی کہ جہاں اس حلیہ میں آیا جائے ۔ اوپر سے پھر ساتھ میں کھڑے

Read more

سیاسی تربیت اور خالی پیپے

جمہوری نظامِ ہائے حکومت میں سیاسی جماعتیں کلیدی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ جمہوریت کی نشوونما انہی کی کاررکردگی اور قیادت سے نتھی ہوتی ہے۔ اگر کسی سیاسی جماعت کے پاس ملک گیر مقبولیت، ذمہ دار اور دیانت دار قیادت، ملکی و قومی اُمنگوں کے منشور ونظریات ہوں تو وہ ملک جمہوری روایتوں کا امین کہلاتا ہے، اُن ممالک کی جمہوریت کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ برطانیہ اور امریکہ ہمارے سامنے ہیں اور اپنی انہی جموری روایتوں کی بدولت ہی

Read more

درویشوں کا ڈیرہ – خواب نامے

کتاب پڑھنے کا صحیح لطف ایک نشست میں پڑھنے میں ہی آتا ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ ہی کتابیں پڑھنے والے کو اپنے آپ سے ایسا جوڑتی ہیں کہ کتاب مکمل پڑھنے کے بعد ایک اداسی سی ہوتی ہے کہ ختم کیوں ہو گئی۔ بلا شبہ خالد سہیل اور رابعہ ا لرباء نے یہ خواب نامے تحریر کر کے سماں باندھ دیا ہے اور پڑھنے والا اپنے خوابوں اور ان خواب ناموں میں اتنی مماثلت پاتا ہے کہ

Read more

انڈس ڈیلٹا کو جینے دو

ڈیموں کے لیے چندہ جمع کرنے کا فرمان جاری ہو چکا ہے اور طرف ڈیموں کی طرف میلی آنکھ اٹھانی والے کو غدار سمجھا جائے گا کا ڈر خوف صوبہ سندھ اور بلوچستان سمیت کہیں نہیں آ رہا لوگ چندا دینے سے انکاری نظر آ رہے۔ ایک طرف دریا سندھ پر کالا باغ ڈیم بنانے کی کو کوشش کی جار ہی مگر سندھ کے لوگ تو بھاشا سمیت کسی بھی ڈیم کو سندھو دریا پر بننے نہیں دینے کے نعرے

Read more

قومی ترقی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم

پیر کے روز 24ستمبر کو اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کے زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاق اور صوبوں کے دوسرے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کو درپیش مسائل کے علاوہ صوبوں کو ان کے وسائل کے مطابق حق دینے پربات ہوئی۔ وزیر اعظم عمران نے اس موقع پر کہا کہ صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم منصفانہ اور شفاف انداز میں ہوگی۔ اگر وزیر اعظم

Read more

بانیہ

یہ بہت حسین خنک و نم رات تھی۔ ستارے آسمان پر مسکرا رہے تھے۔ چاند آسما ن پر اور زمین پر بہت دن بعد آیا تھا۔ سو مست مسرور سے نیم سفید بادل اس کے گرد مدھر رومانوی رقص میں اِترا رہے تھے۔ وہ چاند تھا اپنی مستی میں مست، نازاں۔ کہ چاہے جانے کا بھی تو اک الگ ہی نشہ ہے جس کا خمار اْترے نہیں اترتا۔ آسما ن پہ اک الگ رومان آج اپنی کا ئنا ت بسائے

Read more

چلتے پھرتے خود کش بمبار

کل جنوبی پنجاب کے پسماندہ شہرمظفر گڑھ کے ایک قصبہ چوک قریشی میں سکول وین کو آگ لگ گئی۔ سکول وین میں سوار 24 بچوں میں سے تین موقع پر ہی لقمہ اجل کا شکار ہو گئے اور باقی بچے ادھ جلی حالت میں مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ جن میں سے تین بچوں کی حالت بہت نازک بتائی جا رہی ہے۔ خدا معلوم ان والدین کے دلوں پہ کیا گزری ہو گی؟ جن کے بچے اس حادثے کا

Read more

بھارت کا چوکیدار نکلا چور

یہ بات عجیب لگتی ہے جب حفاظت کرنے والا ہی لٹیرا بن جائے۔ لیکن حیرانی کی کوئی بات بھی نہیں ہے۔ آپ اپنے ارد گرد اگر نظر دوڑائیں تو ان سب باتوں کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا۔ میں نے کئی بار سنا اور دیکھا ہے کہ اپنا ہی کوئی یا تو مال ہڑپ گیا یا پھر دھوکہ دے گیا۔ گویا دھوکہ دہی اور بد نیتی کا رواج زمانۂ قدیم سے چلا آرہا ہے۔ اب اسے انسانی فطرت اور مجبوری

Read more

مندر کی کہانی میری زبانی

حسب معمول روزانہ کی طرح کل بھی یونیورسٹی کے لئے گھر سے روانہ ہوئی۔ ہمارے ایک سینئر بھائی جن کا نام شعیب ہے کہنے لگے چلو سوامی نارائن مندر چلتے ہیں۔ مندر سب نے ایک ہو کر کہا، ہاں ہاں چلو چلتے ہیں۔ ہوٹل سے نکل کر یونی گئے فریش ہوئے اور لڑکیوں جس میں روسہ، میں، فائزہ اور ندا تھے رکشہ کرا کر مندر کی جانب روانہ ہوئے، لڑکے اپنی موٹر سائیکلوں پرآئے۔ مندر کے داخلی دروازے پرہمارے رکشے

Read more

اور دل کہتا ہے ٹھہرو، ابھی ٹھہرو، عینی

  نومبر کی شام رات کے اندھیرے سے گلے مل رہی تھی۔ ڈاکٹر کی کہی ہوئی بات کی بازگشت اس کے کانوں کی دیواروں سے ٹکرا ٹکرا کر ارتعاش پیدا کر رہی تھی۔ اس کے جگر پہ ٹیومر ہے۔ فرار ہوتا وقت سوچوں کی لہروں میں پتھر پھینکے جا رہا تھا۔ مہد سے لحد تک کی مسافتیں اتنی جلدی طے ہو جائیں گی ایسا سوچا نہ تھا۔ اسے اپنے سے زیادہ پسماندگان کی فکر تھی۔ ابوذر اور اسامہ ابھی چھوٹے

Read more

جب ولدیت کے خانے میں لکھا نام مشکوک ہو گا

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے یوں لگتا ہے کہ جیسے ان افراد کے ہاتھوں میں ملک کی باگ ڈور دے دی گئ ہو جو چوکیداری کے بھی لائق نہ ہوں، جی ہاں بھارتی عدلیہ دیوانے پن کا شکار ہوچکی ہیں، کچھ دن قبل دفعہ 377 کو جو ہم جنس پرستی کے قانون سے متعلق ہے جرم کے دائرے سے باہر کر دیا گیا ہے، جو انسانی معاشرے کی تباہی کا سبب ہے۔ اسی طرح گزشتہ روز دفعہ 497 بھی

Read more

داستان امیر خسرو

آج دوستو میں آپ کو تیرہویں اور چودھویں صدی کی رنگا رنگ، شاندار اور امر شخصیت سے ملاقات کراتا ہوں جس نے عشق و محبت کے سنگیت سے دنیا کو خوبصورت بنادیا۔ بربادی، آبادی، تباہی، تعمیر، جنگ اور امن کے درمیان اس جینئیس انسان نے زندگی کے 72 سال گزارے۔ آیئے 1253سے 1325 کے درمیان انسانیت میں عشق و سنگیت کی خوشبو پھیلانے والے اس انسان کی زندگی کے کچھ گوشوں کے مناظر دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امیر خسرو

Read more

ٹرمپ: کس قیامت کے نامے۔ ۔ ۔

جنابِ عالی، جانِ عالم پیا، صاحب بہادر، شہنشاہ عالم۔ بھاگ لگے رہیں، بچے جیوندے رویں، امید ہے عالی جناب اپنی شبانہ زیادہ روز کم پر وقار و پر از اسرار قسم سرگرمیوں میں حسبِ معمول بری طرح سے منہمک و مصروف ہوں گے اور ساتھ ہی ساتھ نوآبادیاتی نظام کی جدید شکل جسے اب آپ لوگ نیو ورلڈ آڈر کہا کرتے ہیں کی ترویج و افزائش کے نت نئے منصوبے سوچنے میں بمع اہل و عیال و احباب منہمک و

Read more

حکومتی ٹوپی ڈرامے اور عوامی مسائل

عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومتیں سنبھالے 40 دن سے زیادہ گزر چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک عوام اچھی خبر سننے کے لئے ترس رہے ہیں۔ نئے پاکستان میں عوام کو آنکھ کھولتے ہی پہلے تں خواہ دار طبقے پر لگائے جانے والے ٹیکس کی شرح میں اضافے اور پھر گیس کی قیمتوں میں کیے جانے والے اضافے کی خبریں سننے کو ملیں۔ جس کے بعد اب سننے میں آیا ہے

Read more

ایب نارمل قاری کی ڈائری

قارئین! قارئین! میری کتاب دھیان سے پڑھیں۔ میں ایک مشہور رائٹر ہوں۔ پڑھنے لکھنے سے جس کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں، لیکن میں نے ہھر بھی آپ لوگوں کو اپنی کتاب مشہور کروا کے دکھا دی ہے۔ ارے انکل میری کتاب کو بک سٹال پر دیکھ کر آپ نے منہ کیوں بنایا۔ پلیز اسے خریدیں۔ خود بھی پڑھیں، اپنے بچوں کو ہی پڑھا دیں۔ تھینک یو آنٹی! آپ نے یہ کتاب خریدی، آپ کا نفسیاتی مسئلہ لگتا ہے۔

Read more

ایک نئی سنڈریلا

ہر گھر اور ہر خاندان کا ایک ڈیکورم ہوتا ہے جو آپ کو وہاں داخل ہوتے ہی مثبت یا منفی طور پہ متاثر ضرور کرتا ہے اور اس کے گھر کی ہر دیوار پہ بے حسی، دکھاوا اور سمجھوتہ لکھا ہوا تھا۔ سوال اٹھانے یا آنسو بہانے کی اجازت ہر گز نہ تھی۔ گھر میں ہونیوالے ہر بڑے فیصلے پر خاندانی وقار کو مستحکم رکھنے کے لئے سمجھوتے کے گھونٹ پینے پڑتے، ہر لمحے اس کو جتایا جاتا کہ وہ

Read more

مجلہ تحصیل اور قیسی رامپوری کا ’’غبار‘‘

وطنِ عزیز میں سیاست نے زندگی کے ہر شعبے کو پراگندہ کررکھا ہے۔ علوم کے معنی و مفہوم کی بازیافت اور تحقیق کا میعار تنزلی کا شکار ہے۔ جسے اصل تحقیق کہتے ہیں وہ ناپید ہے۔ ذاتی حیثیت میں چند اساتذہ تحقیق میں نئے رجحانات متعارف کرانے کے لیے سرگرم ہیں او ر وہ تحقیق کی وسعت اور پھیلاؤ میں حائل وسائل کی قلت کے باجود علمی و تحقیقی سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایسی شخصیات ابھی موجود ہیں

Read more

رزق کی بے حرمتی سے بچیں!

ہمیں رزق ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی ہم سب انسانوں کے لیے خاص نعمت ہے اور جو رزق ضائع کرتے ہیں وہ یقیناً گنا ہ کے مرتکب ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں بھی پسندیدہ نہیں رہتے۔ رزق کی بے حرمتی آج کل خصوصاً شادی بیاہ کے موقعوں پردیکھنے میں آئی ہے کہ لوگ کھانے کے وقت اپنی پلیٹ میں ضرورت اور بھوک سے زیادہ کھانا ڈال لیتے ہیں اور پھر مکمل پلیٹ صاف کیے بغیر ادھوری

Read more

نازک گھڑی

وہ گھڑیاں جب بھی نظروں کے سامنے ذہن کے پردے سے نکل کر آتی ہیں، ایک دم سب کچھ جیسے تھم سا جاتا ہے۔ سرکاری ہسپتال کا وارڈ جہاں کئی تکلیف کی حدوں کو عبور کرتے زندگی اور موت کی دہلیز پر پہنچے مریضوں کے درمیان وہ دنیا میں سب سے قیمتی ہستی بستر پر لیٹی، اپنے بچوں کو کبھی دکھ اور پریشانی میں دیکھ کر تڑپ جانے والی ماں اس لمحے بھی جیسے رب سے کوئی مکالمے میں مصروف

Read more

کرکٹ کپتان ہاکی گراونڈ میں

عمران حکومت کے ابتدائی ایام دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کرکٹ کے کپتان کو ہاکی کھیلنے پر لگا دیا گیا ہو۔ اب خان کے پاس جب بھی بال آتی ہے وہ ساتھی کھلاڑی کو پاس دینے کی بجاے حسب عادت زور دار شاٹ لگاتے ہیں۔ بال گراونڈ سے باہر چلی جاتی ہے یا فاول ہو جاتا ہے۔ وہ تو امپائر اپنا ہی بندہ ہے اس لئے نہ پیلا کارڈ دکھا رہا ہے نہ لال۔ کافی سارے فاول ہو

Read more

قدیم یونان کا ذہین فلاسفر ارسطو

ارسطو قدیم یونان کی قدیم شہری ریاست ایتھنز کا سب سے زیادہ ذہین، تخلیقی اور زرخیز دماغ تھا۔ ارسطو نے اپنی زندگی میں دس لاکھ سے زائد الفاظ تحریرکیے، بدقسمتی تک انسانی تہذیب کو ارسطو کے صرف بیس فیصد الفاظ ہی نصیب ہوئے ہیں۔ ارسطو کو انگریزی میں Aristotle کہا جاتا ہے جبکہ اردو یا عربی زبان میں ارسطو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ارسطو یونان کے ایک چھوٹے سے شہر stagira میں پیدا ہوا۔ اس نے اپنی تمام

Read more

صحافت کی قبائے دلفریب اوڑھ کر حریمِ لفظ کا تقدس پامال کرنے والے

وطن عزیز میں یوں تو ایوان اقتدار سے لے کر منبر ومحراب تک ہی افراتفری، نارسائی، بدعنوانی اورلوٹ کھسوٹ خودروجڑی بوٹیوں کی طرح اگی ہوئی ہیں، مگر جس قدر صحافت جیسے مقدس اور محنت طلب شعبے میں کالی بھیڑیں دَر آئی ہیں،یہ بجائے خود المناک ہی نہیں بلکہ شرمناک بھی ہے، صحافت کو آزاد جمہوری ریاست میں چوتھے ستون کی حیثیت حاصل ہوتی ہے اور قومی اخبارات ہمیشہ جمہوریت کا ایک پایہ رہے ہیں، ہمارے ملک میں قومی ذہن کی

Read more

صادق و امین

ہال پوری طرح بھر چکا تھا، کرسیوں پر کوئی جگہ نہ ہونے کی وجہ سے کافی لوگ ادھر ادھر ٹہل رہے تھے، جن کو بٹھانے اور تقریب کی کارروائی شروع کرنے کی غرض سے اسٹیج سیکریٹری نے کچھ نعرے لگوائے۔ ’سماجی انصاف‘۔ ہال سے زوردار آواز آئی ’ہماری منزل‘ ’صنفی مساوات‘۔ ہال سے آواز آئی ’ہمارا نظریہ‘ اس قسم کے نعروں کے بعد اسٹیج سیکریٹری نے اعلان کیا کہ ’نو منتخب مجلس عاملہ کے اجلا س میں کافی دیرکی بحث

Read more

!اک لفظِ محبت۔۔

کتابوں کے ساتھ ہمیشہ سے ہی میرا ایک عجب سا رشتہ رہا جب کچھ بولنے کو جی نہ چاہا تو کتاب اٹھا لینا، کوئی سننے والا نہ ہو تو کتاب ہاتھوں میں اٹھائے کبھی آسماں تلے رات بتا دیناتو کبھی اپنی تنہائی کو بھگانے کے لئے کتابوں میں پناہ لینا اور پھر مجھے دنیا سے دور جاتے وقت نہیں لگتا تھا، خاص کر اردو ادب سے تعلق دل اور ہڑکن جیسا رہا ہے۔ شدید ڈپریشن میں کسی بھی دوا سے

Read more

نیا پاکستان بھینسوں سے ریڈیوپاکستان تک

نئے پاکستان کی نئی عمرانی حکومت کی پالیسیاں ابھی تک سمجھ سے بالاتر ہیں۔ اس حوالے سے میرا ایک نقطہ نظر تو یہ ہے کہ ابھی تک نئے پاکستان کے سونامی زدہ سیاسی لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت چلائی کیسے جاتی ہے؟ حکومت چلانے کے کیا اصول و ضوابط ہیں؟ دوسرا نقطہ نظر اسی سے جڑا ہوا یہ ہے کہ عمران صاحب کے دماغ میں جو رات کو جو اچھا برا خیال آتا ہے، وہ صبح اٹھتے

Read more

افغانستان بھارت پاکستان اور پشتون بلوچ بفر زون

Dulat: Sir, we can play these wargames, but who knows what will happen. There are people in Delhi who believe Pakistan will inevitably break up, which is a lot of rubbish. Durrani: So let’s consider the implication of Pakistan breaking up. Discuss karo,bhai. Good for us or bad for us. Dulat: Oh no, much worse for us. Durrani: Let them discuss it, and after that if it is not good for us, if it’s not going to be better for

Read more

بھینس کی وزیراعظم پاکستان سے گزارشات

محترم وزیراعظم، میں پڑھی لکھی نہیں ہوں، مگر پچھلے کئی برسوں سے وزیراعظم ہاؤس میں رہائش نے اقتدار کی کئی بھول بھلیوں کے راز مجھ پر افشاں کیے ہیں۔ بہت سے وزرائے اعظم کوآتے اور جاتے دیکھا ہے۔ یہ خط میں شبو سے لکھوا رہی ہوں، شبو ہمارے گروہ کی پڑھی لکھی بھینس ہے۔ ہم سب کو حالات حاضرہ سے بھی وہی باخبر رکھتی ہے۔ جب میں نے خط لکھنے کی خواہش کا اظہار کیا تو مایوسی سے کہنے لگی

Read more

بھارت نئے پاکستان کی برہنہ پا روحانی قوتوں سے ہوشیار رہے

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا ادنی ترین وزیر اعظم نریندر مودی تاریخ پاک و ہند سے بے خبر وہ وزیر اعظم ہے، جس کی شہ پر بھارتی ہیٹ پوش آرمی چیف نے نئے پاکستان کو سبق سکھانے کی دھمکی دی ہے۔ ادنی ترین وزیر اعظم نریندر مودی پاک و ہند کے درمیان ہونے والی جنگوں کی تاریخ اور نتائج سے بھی قطعی نا واقف ہے۔ نریندر مودی کو پتا ہونا چاہیے، کہ پرانے پاکستان نے 1965 کی جنگ

Read more

محکمہ ڈاک برانچ پوسٹ ماسٹرز اور ہرکاروں کے مسائل

اسلامی تاریخ میں محکمہ ڈاک کا قیام باقاعدہ طور پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں عمل میں لایا گیا ،جیسے جیسے ترقی ہوتی گئی اس نظام میں بھی جدت پیدا ہوتی گئی ،چنانچہ آج جہاں عام ڈاک لفافے اور بذریعہ منی آرڈر پیغام رسانی اور روقوم ارسال کی اتی ہیں وہیں جدید ذرائع مثلاً فیکس اور کمپیوٹر کو بھی استعمال کیا جاتا ہے،گو محکمہ ڈاک آج کی ترقی کے لحاظ سے پاکستان میں بہت پیچھے ہے لیکن

Read more

جلد ہی میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری بریانی کھاتے نظر آئیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں سب کو جیل جاتے نظر آ رہے ہیں۔ بڑے بڑے سیاسی پنڈت اور نجومیوں کو یہ پختہ یقین ہے کہ آصف علی زرداری جیل سے بچنے کے لیے میاں نواز شریف سے ہاتھ ملانے سے گریز کر رہے ہیں کیونکہ اس وقت آصف علی زرداری نہیں چاہ رہے کہ کہیں موکل ناراض ہو جائیں اور ان کی بھی اینٹ سے اینٹ بج جائے۔

Read more

ٹموتھی ڈکسٹر نے دولت کیسے کمائی؟

اگر بنجمن فرینکلن (سابق امریکی صدر ) سے بل گیٹس اور لیڈی ڈیانا سے کرنل سنیڈرز (کے ایف سی کا مالک ) تک عالمی شہرت حاصل کرنے والے اپنے چمکتے ہوئے تارے اور دمکتی ہوئی قسمت لیکر نہ آتے تو آج وہ بھی کسی مائیکل اور کسی میری کی طرح گمنام زندگی گزارتے اورگمنام موت مرتے یہ قسمت ہی ھے جوبعض اوقات لغزش پا کو بھی منزلوں پر پہنچانے کا سبب بنتی ہے حیرت ہوتی ہے کہ اس میں نہ

Read more

ڈیم فول

پاکستان سمیت دیگر ترقی پزیر ممالک کا المیہ ہے کہ یہاں ترقی صرف نعرہ بن کر رہ گئی ہے ۔ کبھی روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے پر اس کی آس دی جاتی ہے تو کبھی تبدیلی کے نام پر اور کبھی خوشحالی کے نام پر آسرا دیا جاتا ہے۔ لیکن دراصل نعروں سے تقریر تو اچھی کی جا سکتی ہے لیکن ان سے ملک اور قوم کی تقدیر بدلنا ممکن نہیں ۔ ایسا ہی ایک نعرہ آج کل ڈیم

Read more

نیا پاکستان اور مذہبی اقلیتیں

گزرے وقتوں کی بات ہے ایک گاوں میں پیر بخش نامی ایک شخص رہتا تھا پیر بخش پیشے کے لحاظ سے قریبی قصبے میں ادنی سی ملازمت کرتا تھا وہ اپنے پانچ بچوں اور بیوی کے ہمراہ اپنے دو کمروں کے مکان میں رہتا تھا اس کا مکان پورے گاوں میں سفید پردے کی وجہ سے مشہور تھا جو اس نے اپنے مکان کے مرکزی دروازے سے لگایا ہوا تھا، اس کا مکان اندر سے کیسا تھا یہ کوئی نہیں

Read more

افسانہ:کفن کی ادائیگی

“بابامجھے فوراً پانچ ہزار روپے چاہئیں، میں آج سکھر جاؤں جا رہا ہوں۔ سلمان تحکمانہ انداز میں اپنے والد کو مخاطب کرتے ہوئے گویا ہوا، میرے دوست علی زمان کی شادی ہے کپڑے لوں گا اور کرایہ بھاڑہ کرنا ہے۔ یہ سن کر رحیم چاچا (اس کے باپ) نے کہا کہ بیٹا اتنی بڑی رقم تو میرے پاس نہیں ہے۔ تمھیں پتہ تو ہے تمھارا لاغر اور ضعیف باپ گورکن کا کام کرکے لوگوں کی قبریں کھود کر روز کے

Read more

کیونکہ عوام چارہ نہیں کھاتے

آپ کسی بھی پارٹی کو دیکھ لیں۔ ہرپارٹی مسائل کانعرہ لگاتی ہے۔ ووٹ لیتی ہے۔ حکومت بناتی ہے۔ مسائل حل کرنے کے نام پر پانچ سال گزارتی ہے۔ اگلے الیکشن میں اپوزیشن میں چلی جاتی ہے۔ وہاں عوام کے حقوق کی حفاظت کے نام پر عرصہ پورا کرتی ہے۔ اگلے الیکشن میں پھر انہی مسائل کو حل کرنے کا نعرہ بلند کرتی ہے جو اس کے پچھلے پانچ سالے میں‘حل‘ ہوگئے تھے۔ حکومت سے اپوزیشن اوراپوزیشن سے حکومت کا سلسلہ

Read more

افغان مہاجرین کی واپسی ضروری ہے

محترم ثناء بلوچ صاحب افغان مہاجرین پر جس مدلل انداز میں اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں وہ واقعی قابلِ ستائش ہے وزیراعلی بلوچستان محترم جام کمال صاحب کو بھی افغان مہاجرین پر کھل کر اپنا مؤقف پیش کرنا چاہیے یہ کوئی غلط یا نفرت پھیلانے والی بات ہرگز نہیں بلکہ اصل عوامی سیاست اسی چیز کا نام ہے کہ اپنے لوگوں کو اندھیروں میں نہ رکھا جائے۔ جس طرح کوئی ریاست اپنے مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرسکتی بالکل اسی

Read more

عظیم حکمران ٹیپو سلطان

ٹیپو سلطان کا اصل نام فتح علی ٹیپو تھا آپ 1750 میں حیدر علی کے گھر پیدا ہوئے سلطان بچپن سے ہی علم وادب میں گہری دلچسپی رکھتے تھے یہ ہی وجہ ہے کہ اُن کی ذاتی لائبریری میں دو ہزار کے لگ بھگ کتابیں موجود تھیں۔ ٹیپو کے والد حیدرعلی ریاستِ میسور کے حکمران تھے سلطان کی تربیت خصوصی طورپر ایک جنگجو فوجی کی مانند کی گئی تھی۔ سلطان کی بہادری دلیری شجاعت کے قصے برصغیر میں زبان زدِ

Read more

غفار خان سے جی ایم سید تک

پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کی تاریخ کو پہلے ہی دن سے مسلم لیگ کے نقطہ نظر سے لکھا اور جانچا گیا ہے۔ مسلم لیگ کے بارے میں یہی کہا جاتا ہے کہ اس کی وجہ سے پاکستان بنا تھا۔ اور یہ بات حقیقت بھی ہے۔ جب تحریک پاکستان چل رہی تھی تو اس وقت کچھ ایسی بھی شخصیات تھی جن کا یہ نقطہ نظر تھا کہ ہندوستان کو تقسیم نہیں ہونا چاہیے۔ ہندوستان کی تقسیم سے مسائل

Read more

کیا میں بیمار ہوں؟

مجھے کئی ہفتوں سے ایسا لگ رہا تھا کہ مجھے شاید کوئی بیماری لاحق ہوگئی ہے۔ کئی دنوں تک بھوکا رہنے کی عادت پڑگئی تھی، کئی کئی راتیں بغیر سوئے گزاری، چائے اور پانی پر ہی زندگی بسر کررہا تھا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا، زندگی کے ان کھٹن مراحل سے کئی بار گزرنے کے بعد اب عادت سی ہوگئی ہے کہ ایسے حالات کا سامنا کروں، اب تو حالات اگر صحیح سمت جارہے ہو تو خوف سا محسوس ہوتا

Read more

بلتستان یونیورسٹی اِسکردو کی تزویراتی اہمیت

بلتستان یونیورسٹی میں ایک اور سنگِ میل طے ہوا۔ وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان صاحب کی اِنتظامی ہدایات کی روشنی میں سنڈیکیٹ کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔ رجسٹرار بلتستان یونیورسٹی ڈاکٹر اِرشاد علی صاحب کے دستخط سے متعلقہ باڈی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا۔ شُنید ہے کہ سنڈیکیٹ کی تشکیل کے بعد بہت جلد خالی اَسامیوں کی منظوری بھی دی جائے گی اور بعدازاں اُن اسامیوں کو مُشتہر کرنے کا طریقہ کار وَضع کیا جائے گا۔ یونیورسٹی میں

Read more

میڈیکل کالجوں کا پراف

ڈاکٹروں کی سرزمین کیوبا میں واقع گوانتاناموبے اور عراق کی ابو غریب جیل دنیا کے بدنام زمانہ عقوبت خانے ہیں۔ یہاں عموما دہشتگردی، ملک دشمنی اور غداری وغیرہ جیسے سنگین جرائم میں ملوث خطرناک مجرموں کو قید کیا جاتا ہے۔ محصورین کو چھ فٹ لمبے، چار فٹ چوڑے آہنی سلاخوں سے بنے پنجروں میں قید کیا جاتا ہے جنہیں ٹارچر سیلز کہتے ہیں۔ ان ٹارچر سیلز کی بناوٹ ایسی ہوتی ہے کہ قیدی نہ تو ان میں نہ تو مکمل

Read more

میں کس سے سیکھوں، اپنی سوچوں کو بڑا کرنا

یہ باتیں بالکل ٹھیک ہیں کہ سوچ چھوٹی نہیں ہونی چاہیے، ذہن پے ہر وقت جنس سوار نہیں ہونی چاہیے، ہمیں چھوٹے ذہنوں کا مالک نہیں ہونا چاہیے، ہر کسی کی اپنی ذاتی زندگی ہے وہ جو مرضی کھاے، پیے، پہنے کسی دوسرے کو اس سے سروکار نہیں ہونا چاہیے۔ یہ سب اور ان جیسی تمام باتیں ٹھیک ہیں مگر جناب مجھے صرف یہ پوچھنے کی جسارت کرنی ہے کہ یہ سب عملی طور پر کر کے کون بتائے گا

Read more

مائیکروفکشن میں عقیل عباس کی ’دلہن‘۔

ڈی ایچ لارنس لکھتے ہیں ’کسی نئی آواز کو سننا مشکل ہے اتنا ہی مشکل جتناکہ کسی انجانی بولی کو سننا۔ کیونکہ دنیا ڈر کے مارے نئی آواز کو نہیں سنتی، کیونکہ دنیا اگر کسی بات سے ڈرتی ہے تو وہ ہے نیا تجربہ، اور اس کیوجہ یہ ہے کہ ایک نیا تجربہ بہت سے پرانے تجربات کو درہم برہم کر دیتا ہے‘۔ ادب ہمیشہ خالصتاً انسانی رویوں اور سماجی ناہمواریوں کی بنیاد پر تخلیق پاتا ہے۔ تہذیب اورابلاغیات کی

Read more

ملاکنڈ، الیکشن اٹھارہ کے بعد

ملاکنڈ میں جب سے بالغ رائے دہی کی ابتدا ہوئی ہے، اس وقت سے اب تک ہمیشہ اس پارٹی نے انتخابات جیتے ہیں جس کا منشور اور بیانیہ لوگوں کی خواہشات کے عین مطابق رہا ہو۔ جس نے لوگوں کی نبض پر ہا تھ رکھا ہو اور عوام کے ساتھ اس کا رابطہ مضبوط رہا ہو۔ پی ٹی آئی والوں نے اپنا کرپشن اور انصاف کا بیانیہ بلاجھجک ایسی شدت سے پیش کیا جس شدت کے ساتھ وہ2013ء کے الیکشن

Read more

آہ! الحاج افضل حسین: مشرقی بہار، بھارت کی علمی و سماجی شخصیت

یہ دنیا فانی ہے۔ ایک خاص متعینہ وقت گزارنے کے بعد ہر ذی روح کو مالک حقیقی کے پاس جانا ہے۔ ان جانے والوں میں چند شخصیات نہایت غیرمعمولی ہوتی ہیں جو اپنی کارکردگی عوامی خدمت اور سماجی سروکار سے وابستگی کی بنا پر لوگوں کے دلوں میں اپنا ایک مقام بنا لیتی ہیں۔ ایسا مقام ادب و محبت جہاں سے لوگ باگ انہیں عظمت و تکریم سے دیکھتے ہیں انسانی ذہنوں میں ایک ایسا لمس اور احساس پیدا کردیتا

Read more

جون ایلیا: بڑے آدمی کا دکھ

میں نے کچھ عرصہ پہلے ایک شعر پڑھا، جس میں شاعر کا نام جون ایلیا لکھا تھا؛ میں سمجھا کہ یہ شعر کسی شاعرہ کا ہے، بعد ازاں شعور شاعری اور مزید مطالعے پر ان موصوف کے کلام میں خاصی دل چسبی ہونے لگی۔ دراصل یہ شاعری دیگر شعرائے کرام سے بالکل مختلف محسوس ہوئی کیوں کہ تمام تر شاعری مکالمہ لگتی ہے، جیسے کوئی سامنے براجمان ہوکر اپنے درد کی رونمائی کرے یا پھر کسی کی وفا اخلاص اور

Read more

انجمن چرسیان پاکستان کا چیئرمین سینیٹ کے نام احتجاجی مراسلہ

محترم چیئرمین سینیٹ، یوں تو ہم سیاست میں حصہ لیتے ہیں اور نہ ہی سماج کی سرگرمیوں میں۔ ہم احتجاج کرتے ہیں نہ مظاہرے۔ ہمیں تو کبھی کسی سے کوئی شکایت بھی نہیں ہوتی، ہم چرسی برادری شاید معاشرے کا سب سے مظلوم طبقہ ہیں۔ مگر پھر بھی کبھی آواز نہیں اٹھاتے۔ چرس کی قیمتوں میں دن رات ہوشربا اضافہ ہورہا ہے۔ دستیابی بھی ایک چیلنج ہے۔ معیار تو اتنا گر گیا ہے کہ پوچھیے ہی مت۔ ان سب کے

Read more

ہماری قوم اس قدر جذباتی کیوں ہے؟

بڑے بڑے دعوے کرنا بلاشُبہ انسان کی فطرت ہے مگر انہیں پورا کرنا اس کے بس کی بات نہیں۔ آج کل کے دور میں ہم انسان اتنے جذباتی ہو گئے ہیں کہ کوئی بھی اُٹھ کر خود کو مسیحا کہہ دے تو ہم میں سے سب تو نہیں مگر کچھ لوگ اس پر یقین ضرور کر لیتے ہیں۔ اور پھر جذبات کی حد تو یہ ہے کہ اس انسان کو زیادہ وقت بھی نہیں دیتے۔ ہم چاہتے ہیں کہ صرف

Read more

یہ ورثہ مرکر بھی نسلوں کو دےجائیں گے!

ہر نئے دِن کا سورج اپنی روشن تاب کِرنوں کے ساتھ نئی اُمیدیں، اُمنگیں انسان کی جھولی میں ڈال جاتا ہے۔ ہر دِن انسان کے لیۓ ایک نیا پیغام دیتا ہے، بعض اوقات وہ حالات و واقعات انسان کی ذہن کی قرطاس پر نقش ہوجاتے ہیں۔ عاشور کے دِن کی مصروفیات سے فارغ ہوکر دوسرے دِن میں نے سوچا کہ کمانگر بھائی سے حال چال پوچھ لوں کافی دِن ہوگئے ہیں۔ کمانگر حسین بھائی شکار پور میں مقیم ہیں؛ اور

Read more

ڈائینو سار کیسے ختم ہوئے؟

زمین پر زندگی ہمیشہ سے ایسی نہیں رہی جیسی ہمیں آج نظر آتی ہے۔ جانداروں کی بے شمار انواع اور پرجاتیاں نظام شمسی کے اس تیسرے سیارے پر ظہور پزیر ہوئیں، یہاں کے کٹھن موسمیاتی و ارضیاتی حالات کا مقابلہ کرکے کامیاب ہوئیں اور بالا آخر کچھ ہی عرصے میں صفہ ہستی سے مٹ گئیں۔ قدرت کا یہ کھیل پچھلے 60 کروڑ سال سے جاری ہے جب پہلے یک خلوی جاندار سمندر کے بیچ نمودار ہوئے تھے۔ ہماری جنم بھومی

Read more

خان صاحب کھلونے دینا چھوڑیں

تبدیلی بہت ہی آسانی سے بکنے والا ساز و سامان ہے، اور اس کے خریدار پوری دُنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس نعرے پر جہاں فیصل آباد، اور سیالکوٹ کے لوگ لٹو ہو جاتے ہیں، وہیں حال نیویارک اور واشنگٹن جیسے شہروں میں بسنے والے پڑھے لکھوں کا بھی ہے۔ خان صاحب نے جب یہ نعرہ لگایا، تب لوگوں کی طرف سے تو جو پذیرائی ملنی تھی ملی، پر خان صاحب کے سب سے بڑا حامی، میڈیا بن کے سامنے

Read more

مملکت خداداد پاکستان اور مقدس عدالتیں

پاکستان انیس سو سینتالیس میں معرضِ وجود میں آیا۔ ہم سبھی جانتے ہیں۔ جب سے لے کر آج تک یہاں اصولوں کو بنایا جاتا ہے، بلکہ نہیں اصولوں کو بنایا نہیں جاتا، بنے بنائے اصولوں کو چلایا جاتا ہے۔ یعنی وہی قوانین جو برٹش انڈیا کے دور میں گورے نے بنائے وہی رواں دواں ہیں۔ قوانین کا احترام ہر پاکستانی شہری پے فرض ہے۔ اگر وہ اصول اور قوانین توڑے تو اس پہ سزا کی حد لگے گی، رنگ، نسل،

Read more

ریڈیو پاکستان کے پاس شہد ہے اور نہ زیتون کا تیل جو وزیر صاحب کو خوش کر سکے

ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو یہ یقین ہے کہ اگر ریڈیو پاکستان کی عمارت نیلام ہو گئی تو پھر اس کے بعد ریڈیو پاکستان کی زمینوں اور بعد میں ملازمین کی باری آئے گی اور آہستہ آہستہ ایسٹ انڈیا کمپنی جیسی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ریڈیو پاکستان کو ہڑپ کر جائے گی۔ ریڈیو پاکستان کے سیکڑوں ریٹائرڈ ملازمین پینشن کے انتظار میں ہیں اور مستقل ملازمین بس تنخواہ ہی لے رہے ہیں میڈیکل سمیت دوسری مراعات سے محروم ہیں

Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت کو کیسے بہتر بنا سکتی ہیں؟ (پارٹ 2)

ہسپتالوں میں ایک اور بڑا مسئلہ سفارشی اور پروٹوکول مریضوں کا ہے۔ ڈاکٹرز اور مریض دونوں اس سے تنگ ہیں۔ پہلے ڈاکٹرز کی بات کرتے ہیں۔ ڈاکٹرز کے پاس جب کوئی سفارش آتی ہے تو وہ دو طرح کی ہوتی ہے۔ یا تو وہ کسی بڑے عہدیدار، سرکاری افسر یا سیاستدان کی طرف سے ہے یا پھر وہ اپنے عزیزو اقارب اور دوستوں کی طرف سے ہے۔ دونوں صورتوں میں کسی بھی ڈاکٹر کے لیے انکار ممکن نہیں ہے۔ آپ

Read more

مسلمان عصری تعلیم میں پسماندہ کیوں ؟

سال گزشتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خان رحمۃاللہ علیہ کی پیدائش کے دو سو سالہ سالگرہ Bicentennial celebration کے موقع پر اس سے بہتر اور خراج عقیدت کیا ہوتا کہ پورے ملک میں دو سو معیاری اسکول کی بنیاد رکھی جاتی . ویسے تو سرسید کا احسانمند ہر مسلمان ہے اور اس نیک کام میں ہر ایک کو حصہ لینا چاہیئے مگر علیگ برادری کی ذمہ داری اوروں سے زیادہ ہے کہ وہ اپنی مادر علمی

Read more

خوش رہنا ہے تو منافقت سیکھیے

آج کل ہر دوسرا فرد ڈپریشن کا شکار ہے، جسے دیکھیے وہی زندگی سے بیزار ہے۔ ڈپریشن بہت بری بیماری ہے، یہ مایوسی کی بگڑی شکل ہے، جس کو چمٹ جائے اس کی زندگی کا نقشہ بگاڑ کے رکھ دیتی ہے۔ بعض اوقات تو مریض کی جان تک لے لیتی ہے۔ اس بیماری نے ہماری جان سے پیاری دوستیوں کو نگل لیا ہے، اور گاہے بگاہے ہمیں بھی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ ہم اکثر یہ سوچا کرتے ہیں کہ

Read more

انقلابی لبرل لڑکی سحرش احمد سے دلچسپ مکالمے کا احوال

میں نے اپنی دانشور دوست سحرش احمد سے جب سوال کیا کہ موجودہ انسانیت کہیں ایک اور جنگ عظیم کی طرف تو نہیں جارہی ہے؟ سحرش احمد نے کہا اس سوال کا جواب ایٹمی توانائی دریافت کرنے والے سائنسدان آئن سٹائن بہت پہلے ہی دے چکے ہیں۔ آئن سٹائن سے کسی نے یہی سوال کیا تھا کہ کیا تیسری جنگ عظیم ہونے والی ہے؟ یہ سوال سنتے ہی آئن سٹائن کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ آئن سٹائن نے کہا

Read more

مجھے صحافی بننا ہے

یقین کریں، میں ایک بہت سنجیدہ لکھاری ہوں، مگر میرے دو مسٰلے ہیں۔ ایک، سنجیدہ بات لکھتے ہیں ہوئے میرا ”ہاسا“ نکل جاتا ہے اور دوسرا وہ چیز نکل جاتی ہے جس کا ذکر میں یہاں نہیں کر سکتا۔ میں نے ایک بار اپنے مفتی صاحب سے پوچھا، حضرت کیا اس سے میرا وضو ٹوٹ جاتاہے؟ کہنے لگے، برخوردار، جس شے کی تم بات کر رہے ہو اس سے وضو تو کیا، نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ مجھے بچپن سے

Read more

پاک بھارت تعلقات کے نادیدہ کھلاڑی

پاکستان کی نئی کٹھ پتلی حکومت کے سربراہ عمران خان نے اپنی وکٹری اسپیچ میں غالباً اپنے حقیقی بالادست حلقوں سے پوچھے بغیر بہت سے ایسے اعلانات کئے تھے جن پر بعد میں ان کو یوٹرن لینا پڑا۔ ان اعلانات میں خطے میں امن کی خاطر بھارت کے ساتھ خوشگوار تعلقات اور بہتر ہمسائیوں کی حیثیت میں ٹیبل ٹاک کے ذریعے مسائل کو حل کرنے اور امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کی امید ظاہر کی تھی۔ میں سمجھتی ہوں یہی

Read more

طلائی اور ویشیا

چے صحن میں اتنی شدید دھوپ پڑرہی تھی کہ مٹی کی سوندھی خوشبو میں حبس زدہ تھکن اور اکتائی ہوئی جلن شامل ہونے لگی۔ اندر کا موسم تو پہلے ہی بان کی سخت کھردی چارپائی کی طرح جسم پر گرم پھپھولے بنا ہی رہا تھا لان کا پرانا، پسینے سے اکڑا ہوا کرتا چبھن میں اور اضافہ کررہا تھا ایک ہی پیڈسٹل فین تھا جو کل سے بند پڑا تھا ٹاٹ کے پردے کے چیتھڑوں میں سے امڈ کے آتی

Read more

کراچی کی سندھی بستیوں کا درد

کراچی میں اتفاقاّ اگر کہیں آپ کا گزر ایسی جگہ سے ہوجہاں پر راستہ تنگ ہو، روڈ ٹوٹی ہوئی ہو یا سرے سے اس کا کوئی وجود ہی نہ ہو، آسپاس کی گلیوں میں میلے کچیلے بچے کھیلتے نظر آئیں یا ہاتھ میں کولر، بوتل یا دیگچی لئے پانی کی تلاش میں سرگرداں نظرآئیں، نوجواں اور پکی عمر کے لوگ ٹولیوں کی شکل میں ہوٹلوں کے باہر، کسی ڈیڑھ فٹ کی دیوار یا زیر تعمیر عمارت کے سامان کے پاس

Read more

محبت کا آخری خط

خزاں کا موسم تھا۔ درخت کے پتوں پر سبز رنگ کی جگہ اب ہر قسم کے رنگوں نے جگہ لی تھی۔ برآمدے میں کرسی پہ ٹیک لگائے احمد پرانی یادوں کے اوراق کو ٹٹول رہا تھا۔ آج کئی برسوں بعد اس سے پرانی یادوں کا ایک انبار ملا تھا۔ جو وہ ایک ایک کرکے حسرت سے پڑھ رہا تھا۔ ایک ڈائری اور اس کے اندر سوکھے ہوئے گلاب کے پھول، کچھ پرچیاں اور کاغز کے دو تین اوراق جس میں

Read more

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن: قومی ادارہ تباہی کے دہانے پر

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا قیام آج سے سینتالیس سال قبل انیس سو اکہتر کو عمل میں آیا، اس فلاحی ادارے کو بنانے کا مقصد ان لوگوں تک معیاری اور سستی اشیائے خوردونوش پہنچانا تھا، جو غربت کی لکیر سے نیچے کی زندگی گزار رہے ہیں۔ یوٹیلٹی سٹور کا رخ وہ لوگ کرتے ہیں جو عام مارکیٹ سے خریداری کی قوت نہیں رکھتے ہیں۔ یہ لوگ دس، بیس روپے بچانے کی خاطر قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں، گھنٹوں لائنوں میں کھڑے

Read more

اب مودی کی خیر نہیں

مودی سرکار نے توقع کے عین مطابق ہمارے کپتان کے پریم پتر کا جواب روایتی سرد مہری، بے اعتنائی اور بے رخی سے دے کر نئے پاکستان کے معماروں، مزدوروں اور ٹھیکیداروں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ہمارے ”سرفروش“قسم کے تجزیہ کار اس خط کے مثبت جواب کے حوالے سے یوں بھی امید سے تھے کہ یہ خط ہمارے کپتان نے امریکی وزیر خارجہ کے پاک بھارت دوروں کے بعد لکھا تھا۔ سب کا خیال تھا کہ امریکہ کی

Read more

گوادر میں کچھوے مر رہے ہیں

مکران کے ساحلی علاقے ”دران“ جیوانی، ”تاک“ اورماڑہ اور پاکستان کے سب سے بڑا جزیرہ ”اسٹولہ“ کو گرین ٹرٹل کے لئے محفوظ علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ ماہرین حیاتیات کی نظر میں یہ علاقے آبادی سے دور ہونے کی وجہ سے سبز کچھوؤں کی افزائش نسل کے لئے محفوظ زون ہیں۔ دوسری جانب معدوم نسل کے کچھوؤں کی مردہ حالت میں پایا جانا بھی ایک تشویش ناک امر ہے۔ گوادر کے مغربی ساحل ”پدی زر“ میں ایک مردہ کچھوا پایا

Read more

سی پیک اور پی ایچ ڈی سکالرز

اجکل سی پیک کو ختم کرنے اور اس کے معاہدوں کی از سر نو جائزہ لینے کی بہت سے باتیں ہو رہی ہیں۔ میں خود ایک پی ایچ ڈی سکالر ہوں تو اس بارے میں ایک مماثلت ذہن میں آئی تو سوچا کہ تحریر کر دوں۔ حکومتی فنڈنگ، (HEC) فنڈنگ یا یونیورسٹی (FDP) پر باہر کے ملک پی ایچ ڈی کرنے آنے والے، لیگل بانڈ کر کے بیرون ملک پی ایچ ڈی کے لیے آنے والے اس رضامندی پر بیرون

Read more

لوکل اور برانڈڈ شراب

عقل یہ کہتی ہے کہ شاید ہر انسانی معاشرے میں دو قسم کے شرابی پائے جاتے ہیں۔ ان کی تعداد بتانے سے ہر انسان قاصر ہے کیونکہ مردم شماری کرتے وقت اس سوال کو نہیں پوچھا جاتا۔ ایک طبقہ وہ ہے جو حرام لوکل یعنی سستی شراب پینے والا ہے، دوسری جانب ایک طبقہ وہ ہے جو حرام برانڈڈ یعنی کہ مہنگی شراب پینے والا ہے۔ کہنے کو شاید یہ دو باتیں ہیں مگر اس کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی

Read more