چیف جسٹس سے چیف جسٹس تک کا سفر: قاضی فائز عیسیٰ کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج عدالت عظمیٰ کے 29ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھائیں گے اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ قانونی و آئینی مبصرین کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملک میں 90 روز میں انتخابات کروانے سمیت بے شمار چیلنجز کا سامنا ہو گا۔

Read more

جسٹس عمر عطا بندیال جن کے فیصلوں کو خود اُن کے ساتھی ججوں نے ’متنازع‘ قرار دیا

16 ستمبر 2023 کو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی بطور جیف جسٹس مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے۔ ان کے دور میں متعدد اہم سیاسی اور آئینی مقدمات عدالت میں آئے اور ان کے کیے گئے فیصلوں پر کافی تنقید ہوئی اور یہ بھی الزام لگایا جاتا ہے کہ ان کی سربراہی میں ججز کے دمیان تقسیم رہی۔

Read more

اخلاقیات کا ‘الف’

عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے، بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ پاکستان جیسے ملک کو مدینہ کی ریاست بنانے کے خواب دیکھنے والے کے ساتھ ایسا سلوک ہی ہونا چاہیے۔ یقیناً اس نے ریاست مدینہ پر تحقیق تو کی ہو گی لیکن اس قوم کی اخلاقیات پر تحقیق کرنا وہ شاید بھول گیا۔ کچھ روز قبل ٹی وی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ جب بشری بی بی اپنی نیب کی پیشی بھگتنے جا رہی

Read more

سر دوستاں سلامت کہ تو خنجر آزمائی (2)

گزشتہ اظہاریے میں انتخابات کے 2022 میں قبل از وقت مطالبے سے متعلقہ نکتے کا جواب ہی مشکل سے نمٹ سکا کہ کالم کی سانسیں چھوٹ گئیں۔ بے شمار سخن ہائے گفتنی ابھی باقی تھے۔ اس سے پہلے مگر اک رسم ملاقات پوری کر لیں۔ اپنے عنایت نامے میں محترم حبیب اکرم نے ’قلم کی کاٹ‘ کا ذکر بھی کیا۔ برادرم ایسی قلم نویسی کا کسی اور کو دعویٰ ہو تو ہو، اس درویش کو ہرگز نہیں۔ ہم تو دشمن

Read more

بناکا گیت مالا اور سی پیک

وشوا ناتھ کیسکر 1903 میں بھارت کے شہر پونا میں پیدا ہوئے۔ 1921 میں انہوں نے آل انڈیا نیشنل کانگرس میں شمولیت اختیار کی اور 1952 میں بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات بن گئے۔ وہ دس سال تک اس عہدے پر فائز رہے۔ اس لحاظ سے اس وزارت میں سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے وزیر بن گئے۔ کیسکر نے وزارت سنبھالنے کے فوراً بعد ایک عجیب و غریب فیصلہ کیا۔ انہوں نے ہندوستانی فلموں کے

Read more

نواز شریف بدحال معیشت کو کیسے درست کریں گے؟

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف کی واپسی کے بعد سے ملکی سیاست میں توقعات و اندیشوں کا اظہار سامنے آیا ہے۔ پارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت گرم جوشی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اسے امید ہے کہ نواز شریف ایک ایسا ’مقناطیس‘ ثابت ہوں گے جو گزشتہ چند سال کے دوران پارٹی سے مایوس یا بیگانے ہو جانے والے ووٹر کو واپس لانے میں کامیاب ہو گا۔ جبکہ دوسری طرف یہ سوال بھی سامنے آ رہا

Read more

نیب ترامیم کالعدم: سپریم کورٹ نے احتساب کے قوانین میں کن اصلاحات کو رد کیا؟

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے تحت عوامی عہدے رکھنے والوں کے خلاف نیب کے مقدمات کی واپسی اور نیب کے پاس پچاس کروڑ روپے سے کم کے مقدمات کی تفتیش نہ کرنے سے متعلق شقیں شامل ہیں۔

Read more

شبمین گل کو اس کے باپ نے کیسے بڑا کرکٹر بنایا

لکھویندر سنگھ گل ہندوستان اور پاکستان کے بارڈر کے بالکل قریب مشرقی پنجاب کے ایک دور افتادہ علاقے فاضلکا کا رہنے والا تھا۔ بچپن ہی سے اس کے سر پہ ایک کرکٹر بننے کا بھوت سوار ہو گیا تھا۔ وہ منہ اندھیرے جاگ جاتا اور باپ کے ساتھ مل کھیتوں کو روانہ ہو جاتا، سہ پہر تک کاشتکاری میں باپ کا ساتھ دیتا۔ لیکن جیسے ہی سورج ذرا سا ڈھلتا وہ تمام کاموں سے بیگانہ ہوجاتا اور سب کچھ چھوڑ

Read more

صدر عارف علوی کا نیا پنڈورا باکس

صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کے نام ایک خط میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 6 نومبر کو کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے 9 اگست کو قومی اسمبلی توڑنے کا اعلان کیا تھا۔ اس تاریخ کے 90 دن کے اندر انتخابات ہونے چاہئیں۔ اس لئے وہ 6 نومبر کی تاریخ تجویز کر رہے ہیں کیوں کہ یہ اسمبلی ٹوٹنے کا 89 دن ہو گا۔ اس طرح انتخابات کے بارے میں

Read more

کیا نواز شریف کی ’زیرو رسک‘ واپسی کے لیے میدان تیار ہے؟

اتحادی حکومت کے دور میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی اس وقت تک نہیں ہو گی جب تک رسک زیرو نہ ہو جائے۔

Read more

نواز شریف کی واپسی کسی مسئلہ کا حل نہیں

شہباز شریف نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے اور وہ خود اپنے ’لیڈر‘ کا فقید المثال استقبال کریں گے۔ فی الوقت شہباز شریف چونکہ خود بھی لندن میں ہیں اور اکیس اکتوبر ابھی ڈیڑھ ماہ کی دوری پر ہے، اس لئے نہ جانے اس وقت تک شہباز شریف یا ملکی سیاست کون سی قلابازی کھا لے۔ یادش بخیر شہباز شریف پہلے بھی نواز شریف کی واپسی کا اعلان کرتے

Read more

سر دوستاں سلامت کہ تو خنجر آزمائی

کیا کالم لکھنا توسن خیال کی آوارہ خرامی ہے؟ اس کے لئے تو مگر شعر کی بے کنار کائنات موجود ہے۔ غالب تو ماورائے عدم کی نامعلوم وسعتوں سے یہ کہتے ہوئے نگہ بے نیازی سے آگے بڑھ گئے ’سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سہی‘۔ فراق فرماتے تھے، ’ارے صاحب، بات کیا کرنا ہے، بس دماغ سانس لیتا ہے‘۔ اخباری کالم نگار کو لیکن اہل زمین کے معاملات سے مفر نہیں کہ اس نے تاریخ کے عذاب دستاویز

Read more

پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی چیئرمین کے استعفوں کے نیب کی کارکردگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ اور پراسیکوٹر جنرل اصغر حیدر کے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر ان افسران نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ نیب کے حکام نیب آرڈیننس میں کی جانے والی ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے سے پہلے پیش بندی کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کا نیا مذہب

ہمارے ہاں یعنی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک آئین ہے جس کی پاسداری کا ہمیشہ بڑا چرچا رہتا ہے۔ 1973 کا آئین پاکستان میں اتنا مقدس سمجھا جاتا ہے کہ مارشل لا کے ادوار میں بھی عدالتیں مارشل ایڈمنسٹریٹر کو آئین میں ترمیم کا اختیار تو بے شک دے دیتی ہیں لیکن ان کو آئین کو ختم کرنے کا اختیار نہیں دیتیں۔ عدالتیں آئین میں ترمیم کا اختیار کس آئین اور قانون کے تحت دیتی ہیں؟ چھوڑیے اس معاملے کو

Read more

نگران حکومتیں۔ کار لاحاصل!

وقت آ گیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہد آمریت کی متعارف کردہ اس مشق رائیگاں کو کیوں سینے سے لگا رکھا ہے؟ یہ اچھوتا خیال 1956 اور 1973 کے دستور سازوں کو بھی نہ سوجھا۔ جنرل محمد ضیاءالحق نے بحالی آئین فرمان مجریہ 1985 کے ذریعے صدر اور گورنروں کے اس اختیار

Read more

میاں، زرداری اور عمران کے لئے ڈائیلاگ واحد آپشن ہے

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی حکومت کا تختہ الٹنے اور انہیں تختہ دار تک پہنچانے والے جنرل ضیاء کے معاون سیاستدانوں کو بیگم نصرت بھٹو مرحومہ نے ضیاء مارشل لاء کے خلاف تحریک بحالی جمہوریت میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ بیگم صاحبہ مرحومہ نے بحالی جمہوریت کی خاطر یہ بھلا دیا کہ وہ ان سیاستدانوں سے اتحاد کرنے جا رہی ہیں جنہوں نے بھٹو حکومت کے خاتمے اور ضیا مارشل لا کی راہ ہموار کرنے میں بنیادی کردار ادا

Read more

حکمرانوں سے کشادہ دلی کی توقع؟

تحریک انصاف کے مخالفین کو یہ حقیقت کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ اس جماعت کے حامیوں نے پراپیگنڈا کے محاذ پر متاثر کن اجارہ قائم کر لیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر نہایت مہارت سے وہ کوئی ایسا نکتہ اٹھاتے ہیں جسے میڈیا کے لئے نظرانداز کرنا ممکن ہی نہیں۔ پیشہ ورانہ یا ”دیگر“ وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کا روایتی میڈیا اگر اس نکتے کو نظرانداز کردے تب بھی عالمی میڈیا اس کے ذکر کو مجبور

Read more

سیاسی اشرافیہ کی مفاد پرستی سے فوج کی سیاسی طاقت میں اضافہ ہوا ہے!

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملکی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، غربت اور بیروزگاری ہے۔ ان مسائل کے حل کے لئے منتخب حکومت ہی اقدامات کر سکتی ہے۔ اس لئے انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات ہونے چاہئیں اور

Read more

آئزن ہاور کی رحم دلی اور عمران خان کی سیاست

لارڈ اسمے دوسری عالمی جنگ میں چرچل کے قریب ترین عسکری مشیر تھے۔ جنگ کے بعد نیورمبرگ ٹرائل شروع ہوا تو شکست خوردہ جرمن رہنماؤں کے خلاف فرد جرم میں حقیقی جرائم (مثلاً جنگی قیدیوں اور شہریوں کا قتل عام، نسل کشی، عقوبت خانے، شہری آبادیوں پر مظالم اور مقبوضہ علاقوں میں دانستہ تباہ کاری وغیرہ) کے علاوہ کچھ لایعنی الزامات بھی شامل تھے۔ لارڈ اسمے نے چرچل سے یہ بات چھیڑی تو بوڑھے چرچل کا جواب معنی خیز تھا،

Read more

احتساب رے احتساب

پچھلے دو تین دن سے ملک میں معیشت کو لے کر بہت گہما گہمی پائی جا رہی ہے۔ بزنس کمیونٹی کے ساتھ اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بات کو صیغہ راز میں رکھنے کی اب کوئی ضرورت نہیں ہے کہ یہ ملاقاتیں کون کر رہا ہے کیونکہ اب تک یہ بات ہر سوں پھیل چکی ہے۔ خبر ہے کہ ملک میں کڑا احتساب ہونے جا رہا ہے جس میں کسی کو بھی کسی بھی قسم کی رعایت نہیں

Read more

اب کپتان کو ایک ہی طاقت بچا سکتی ہے

میں بھی بہت عجیب ہوں اِتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں جون ایلیا کا یہ شعر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پورا اترتا ہے۔ ویسے تو سیاسی بساط پر اِس طرح کی صورتحال کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو تقریباً ہر سیاستدان اِس برے وقت سے گزرا ہے۔ بلکہ پاکستان جیسے ملک میں تو یہ عوامی خاصہ رہا ہے کہ

Read more

حکمرانوں سے کشادہ دلی کی توقع؟

تحریک انصاف کے مخالفین کو یہ حقیقت کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ اس جماعت کے حامیوں نے پراپیگنڈا کے محاذ پر متاثر کن اجارہ قائم کر لیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر نہایت مہارت سے وہ کوئی ایسا نکتہ اٹھاتے ہیں جسے میڈیا کے لئے نظرانداز کرنا ممکن ہی نہیں۔ پیشہ وارانہ یا ”دیگر“ وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کا روایتی میڈیا اگر اس نکتے کو نظرانداز کردے تب بھی عالمی میڈیا اس کے ذکر کومجبور ہوجاتا

Read more

کامل مایوسی کی فضا میں امید کی توقع؟

ریاست کے نہایت ہی طاقت ور حلقوں کی جانب سے امید تو یہ دلائی جا رہی ہے کہ سب ”ٹھیک ہو جائے گا“ ۔ دل مگر مطمئن نہیں ہو پا رہا۔ میری مایوسی کی اصل وجہ عمران مخالف سیاسی جماعتوں کا گزشتہ برس کے اپریل میں ہوا یہ فیصلہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کے منصب سے ہٹائے جانے کے بعد فوری انتخاب کروانے کے بجائے قومی اسمبلی کی ”آئینی مدت“ ہر صورت

Read more

آئی پی پیز: اشرافیہ کا بل عوام کیوں دیں؟

ڈاکٹر مبشر حسن نے آئی پی پیز کی تنصیب کے وقت کہا تھا کہ ان کارخانوں کی تنصیب قومی معیشت کے لیے تباہ کن اور عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کی گھناؤنی واردات ہے۔ ایک وقت آئے گا کہ مہنگی بجلی کے بل ادا کرنا عوام کے بس میں ہو گا نہ صنعت و تجارت کا چلنا آسان ہو گا۔ 1994 ء میں بے نظیر بھٹو نے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے 15

Read more

یوم دفاع، قومی استحکام اور آئین پاکستان کی پکار

صدر مملکت، وزیر اعظم اور آرمی چیف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر یکساں طور سے ملکی دفاع کے راسخ عزم کا اظہار کیا ہے اور مادر وطن کے لئے قربانیوں دینے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ ’حال ہی میں بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی۔ افواج پاکستان نے

Read more

چودھری پرویز الٰہی کی ”ڈولی ڈنڈا“ حراست

اپنی عادت کے برعکس منگل کی صبح اٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کو قلم نہیں اٹھایا۔ ٹی وی اور لیپ ٹاپ کھول کر چودھری پرویز الٰہی کے بارے میں تازہ ترین جاننے کے تجسس میں الجھ گیا۔ چودھری صاحب سے دیرینہ شناسائی ہے۔ باہمی عزت و احترام والا تعلق ہے۔ ان سے قربت کا مگر دعوے دار نہیں کیونکہ اسلام آباد میں مقیم ہونے کی وجہ سے ملاقاتیں ان کے کزن چودھری شجاعت حسین کے ساتھ بہت زیادہ رہی ہیں۔

Read more

پاکستان میں ریاستی مظالم اور پی ٹی آئی کا بیانیہ

آج کل پی ٹی آئی بطور جماعت اور اس کے لیڈر عمران خان ایک مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ گو کہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں یہ کوئی نئی یا انوکھی مثال نہیں ہے اور پاکستان کی بہت سی سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کو اس سے کہیں زیادہ سخت صورتحال کا سامنا رہا ہے اور آج کے برعکس عدالتیں ان مظالم پر خاموش ہی رہتی تھیں جبکہ میڈیا اگر خبر دیتا بھی تھا تو سنگل کالمی

Read more

نواز شریف اور قدرت کے امتحان

پاکستان نے اپنے قیام کے بعد سے پہلی بار مشرف دور میں پاکستان میں ڈالروں کی بارش کی دیکھی۔ لیکن جس حساب سے ڈالر پاکستان آئے اسی حساب سے یہاں کی اشرافیہ اور اصحاب اقتدار نے بوریوں کے حساب سے ڈالر ملک سے باہر بھیجے جبکہ انہی دنوں جنرل امجد چیئر مین نیب ملک کی لوٹی دولت واپس لانے کا بھی مشن سرانجام دے رہے تھے۔ ان کا ایجنڈا صرف نواز شریف کے بیٹوں کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اور زرداری

Read more

بالواسطہ آمریت مسائل حل نہیں کر سکتی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ اگر سپریم کورٹ اس حوالے سے کوئی حکم جاری کرتی ہے تو سب یہ فیصلہ ماننے کے پابند ہوں گے۔ نگران وزیراعظم نے اس انٹرویو میں بجلی کے نرخوں، قومی سلامتی، دہشت گردی، پاک بھارت تعلقات اور سانحہ 9 مئی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ دوسری طرف لاہور کور کمانڈر ہیڈ کوارٹرز میں ملک کے

Read more

نواز شریف، بجلی کے بل اور دیوار ”ملامت“ !

نواز شریف کے ساتھ جو ہوا سو ہوا، پاکستان کو تباہی و بربادی کی اس پاتال میں پھینکنے والوں کا گریبان کون پکڑے؟ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کر کے بارہ روپے فی یونٹ بجلی دینے والا تو آج بھی وطن سے باہر بیٹھا واپسی کی ساعت سعید کے زائچے بنا رہا ہے اور چھ برس کے دوران بجلی کے نرخ چھپن روپے یونٹ پہنچا دینے والوں کا نام لینے کے لئے بھی جان کی امان چاہیے۔ کاش ہر

Read more

مہنگائی، بجلی بل اور غریب عوام!

اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے۔ ملک کے اقتصادی حالات سنبھلنے میں نہیں آ رہے۔ معیشت کی کشتی ہنوز ہچکولے کھا رہی ہے۔ عمران خان دور حکومت میں مہنگائی کے جس طوفان کا آغاز ہوا تھا، وہ شہباز شریف کی سربراہی میں قائم پی۔ ڈی۔ ایم کی حکومت میں نہ صرف جاری رہا، بلکہ اس میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ نگران حکومت سے عوام کو کچھ زیادہ امیدیں نہیں ہیں۔ زیادہ امید رکھنی بھی نہیں چاہیے۔ نگران حکومت

Read more

امڈتی انارکی۔ افواج پاکستان کی ذمہ داری

جب راجہ بھگل رام کو پتہ چلا کہ سکندر یونانی دریائے جہلم کے کنارے واقع راجہ پورس کی راجدھانی پر چڑھ آیا ہے اور اس کے بعد وہ آگے بڑھ کر اسے لے لے گا۔ اس نے آؤ دیکھا نا تاؤ، حواس باختہ ہو کر اہل خانہ اور عمائدین کو ساتھ لے کر راتوں رات توی اور چناب کے سنگم سے دریا پار کیا اور سیالکوٹ کے راجہ کے ہاں پناہ گزین ہو گیا۔ صبح جب پرجا بیدار ہوئی تو

Read more

دیسی چکن، دیسی گھی میں بھنا مٹن۔ لفنگی سیاست، بدمعاش معیشت

سابق وزیر اعظم عمران خان مختلف مقدمات میں اٹک جیل میں قید ہیں، دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو یہ فکر لاحق ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کو جیل میں سہولیات دی جا رہی ہیں یا نہیں جبکہ ان سہولیات میں کھانے پینے کی سہولتیں سر فہرست ہیں۔ یہ پاکستانی ریاست کی تصویر کا ایک رخ ہے کہ ریاست کے منصف اعلیٰ جیل میں قید ایک سابق وزیر اعظم کی

Read more

میں بھی اچھوت ہوں

آج کل میں ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب ”اچھوت لوگوں کا ادب“ مطالعہ کر رہا ہوں۔ شاید یہ ادبی روایات میں سے ایک ہے کہ میں راہ چلتے موبائل فون نکال کر کہیں بھی کبھی بھی کچھ بھی پڑھ سکتا ہوں۔ اس کتاب میں ہندوستان کی پسماندگی کا وہ موڑ چسپاں ہے جس کے نشانات آج بھی ان لوگوں کی ثقافت میں موجود ہیں۔ میں جب جب اس کتاب کو پڑھتا ہوں مجھے لگتا ہے کہ میں بھی اچھوت ہوں

Read more

پاپولزم پاکستان میں: اسباب و سد باب

علم سیاسیات کی اصطلاح ”عمومیت پسندی“ یا ”پاپولزم“ ، پاکستانی سماج کا ہمیشہ سے ہی ناقابلِ فراموش خاصا رہی ہے کیونکہ اس ملک کی اشرافیہ کے منچلے سیاستدانوں نے ہمیشہ عوامی جذبات کو ”مذہب کارڈ“ کا استعمال کر کے یا ”قومی و برادری“ تشخص کی بنیاد پرہی مشتعل کیا ہے اور کبھی بھی خالص سیاسی نظریات کو اپنی سیاست میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی ہے۔ معاملہ کچھ یوں بھی ہے کہ پے در پے رونما ہونے والے مارشل

Read more

پاکستان کا ہر وزیر اعظم چور کیوں نکلتا ہے؟

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تحائف کی آمدنی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد کی عدالت نے ’بددیانت اور جھوٹا‘ قرار دے کر نہ صرف پانچ سال کے لئے قومی اسمبلی کارکن بننے سے نا اہل کیا بلکہ تین سال کی سزا دے کر جیل بھی بھیج دیا۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف ایسے ہی لایعنی الزامات میں قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔ سابق وزرائے اعلیٰ اور اور وزرا کو بدعنوانی کے

Read more

نواز شریف پاکستان آ کر عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلائیں

مسلم لیگ (ن) کے رہبر اعلیٰ نواز شریف نے پاکستان کے حالات، جمہوریت کی صورت حال اور مسائل کے بارے میں ایک انٹرویو میں اظہار خیال کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست سے جھوٹ اور محاذ آرائی کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے اور 2014 کے بعد سے جن عناصر نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ مقاصد حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ نواز شریف کے قد کاٹھ کا

Read more

ڈالر کی اڑان، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی: کیا پاکستان کے معاشی بحران کو سیاسی استحکام کی ضرروت ہے؟

جمعرات کے دن روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک اور اضافے کے بعد جب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان نظر آیا تو ایک جانب جہاں سیاسی غیر یقینی کو مورد الزام ٹھہرایا گیا وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی اٹھایا گیا کہ کیا سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ معاشی تنزلی کی رفتار کو روکنے میں کامیاب ہو سکے گا۔

Read more

معراج محمد خاں اور حاصل بزنجو کیوں یاد آتے ہیں؟

پاکستان میں محنت کش طبقوں اور عوامی جمہوری سیاست کی ایک طاقتور آواز معراج محمد خاں کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو گئے جبکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست میں ترقی پسند سوچ کے نمائندہ حاصل بزنجو بھی ایک سال قبل داغ مفارقت دے گئے۔ جنرل ضیا کی آمریت کو چیلنج کرنے والے جاوید حکیم قریشی اور سینیٹر سردار سلیم اسی ماہ راہ ملک عدم ہوئے۔ برطانیہ میں بر صغیر سے آئے امیگرنٹس کے حقوق کے لئے سب سے پہلے

Read more

ایک خطرناک طوفان جسے نظر انداز کیا جا رہا ہے!

نگران حکومت کابینہ کے متعدد اجلاسوں میں بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لئے میکنزم تیار نہیں کیا جا سکا۔ اب بتایا جا رہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ عوام کو سہولت دینے کے لئے اپنی شرائط کو نرم کرے۔ تاہم ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام نے پوچھا ہے کہ ’بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے تو ٹیکس وصولی میں ہونے والی کمی کہاں سے پوری کی جائے

Read more

طاقت کا دیوتا اور پیادے

طاقت کا دیوتا ایک ہی ہوتا ہے جہاں سے سب کو طاقت ملتی ہے۔ طاقت کے دیوتا کی مرضی وہ جس کو چاہے جتنی چاہے طاقت عطا کر سکتا ہے لیکن دیوتا کبھی بھی کسی کو اپنی پوری طاقت نہیں دیتا اور نہ ہی اس کو طاقت کے تمام داؤ پیچ سکھاتا ہے۔ اگر کوئی دیوتا زیادہ مہربان ہو بھی جائے تو وہ اس کو طاقتور اتنا ہی بناتا ہے جتنی طاقت کا بوجھ وہ خود برداشت کرے کیونکہ زیادہ

Read more

جنرل اور جمعہ سیٹی والا

جنرل ضیاء کے مارشل لا کا دور تھا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو نو سال قبل پھانسی دی گئی تھی۔ سیاسی قیدیوں کو چھڑانے کے لیے پاکستان ائر لاین کا جہاز اغوا کیے ابھی چند برس ہی ہوئے تھے۔ سیاسی جماعتوں پر مکمل پابندی تھی۔ جلسے جلوس کارنر میٹنگز و سیاسی اکھنڈ پر خاص نظر رکھی جاتی تھی۔ لوگ سیاست پر یا ملک پر قابض آمر کے بارے میں سرگوشیوں میں بھی بات کرنے سے کتراتے تھے۔ ادیب اور شاعر

Read more

عمران خان کی حراست انتخابی شفافیت پر اثر انداز ہو گی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی ڈویژن بنچ نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو توشہ خانہ کیس میں ملنے والی سزا معطل کردی ہے تاہم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی ایک خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان کو بدستور اٹک جیل میں قید رکھنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بدھ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں نافذ ہونے والے اس ترمیمی ایکٹ کے تحت عمران

Read more

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل: کیا چیئرمین تحریک انصاف فوری طور پر رہا ہو سکیں گے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو درپیش قانونی چیلنجز ابھی بھی موجود ہیں کیوں کہ متعدد مقدمات میں ان کی ضمانت پہلی ہی خارج ہو چکی ہے۔

Read more

عوامی اضطراب کے باوجود نون لیگ کی خوش فہمی

اتوار کی رات نیند بہت دشواری سے نصیب ہوئی۔ معمول کے مطابق اٹھنا ممکن نہ رہا۔ تقریباً آٹھ بجے سے لیکن سرہانے رکھا موبائل ”گوں گوں“ کرنا شروع ہو گیا۔ بالآخر اٹھانا ہی پڑا۔ مسلم لیگ (نون) کے صف اول کے ایک رہ نما کا فون تھا۔ وہ نوائے وقت کے دیرینہ قاری ہیں۔ پیر کی صبح میرے لکھے کالم کو پڑھ کرناراض ہو گئے۔ مجھے فی الفور بتانا چاہا کہ میں نے ”شہبازصاحب کے ساتھ زیادتی کی ہے“ ۔

Read more

کیا اسیری ہے، کیا رہائی ہے

ویسے تو من حیث القوم ہم نے ایک بار نہیں بلکہ کئی بار مختلف رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے انقلابی، مذہبی، لسانی اور سیاسی نعروں کا شکار ہو کر ان گنت سیاسی دھوکے کھائے ہیں مگر جتنا بڑا سیاسی فراڈبے چاری عوام نے 2018 کے انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرہ پر یقین کر کے کھایا ہے۔ یقیناً پاکستان کی سادہ لوح عوام اتنے بھیانک سیاسی فریب میں گزشتہ 76 برسوں میں شاید ہی کبھی مبتلا ہوئی

Read more

صدر عارف الرحمان علوی

صدر ڈاکٹر عارف الرحمان علوی ہمیشہ سے ایسے نہ تھے۔ ان کا تعلق ایک با وقار خانوادے سے ہے۔ والد مرحوم ڈاکٹر حبیب الرحمان الہیٰ نہایت نیک نام شخص تھے۔ جواہر لعل نہرو کے معالج رہے۔ جماعت اسلامی سے سرگرم وابستگی رہی۔ عارف علوی بھی والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ اور جماعت اسلامی سے وابستہ رہے۔ جماعت کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔ جلد سید مودودی کے حجرہ بے آب و رنگ

Read more

’ویٹ فار آرڈر‘: اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کا احوال

سماعت کے دوران کمرۂ عدالت میں عمران خان کو اٹک جیل میں ملنے والی سہولیات زیر بحث رہیں اور وکلا یہ تبصرہ کرتے رہے کہ وہاں پر ’دیسی گھی میں پکی دیسی مرغ‘، ’دیسی بکرے‘ اور ’منرل واٹر‘ مل رہا ہے۔

Read more

پاک فوج کی خدماتِ اور بےبنیاد مخالفانہ پروپیگنڈا

آج کی باہم جڑی ہوئی دنیا میں سوشل میڈیا مواصلات اور معلومات کے تبادلے کے لیے ایک طاقتور پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے۔ جہاں بلاشبہ اس نے لوگوں کو قریب لایا ہے اور خیالات کے تبادلے میں سہولت فراہم کی ہے وہیں یہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا ایک ذریعہ بھی بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانیے اور متعصب مواد کا بے لگام پھیلاؤ معاشرے کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور یہ اعتماد

Read more

نگران حکومت اپنی غیر جانبداری کو یقینی بنائے!

وزارت قانون نے اداروں کے خلاف مہم جوئی پر سیاسی پارٹیوں کو متنبہ کیا ہے۔ یہ انتباہ مبینہ طور سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے۔ اس دوران کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف کی طرف سے عمران خان سے اظہار یک جہتی کے لئے نکالی جانے والی موٹر سائیکل ریلی ناکام بنانے کی کوشش کی اور متعدد افراد

Read more

بے خبری کی تاریخ

’مبینہ مملکت خداداد‘ کے صدر مملکت نے اچانک مہا انکشاف کر کے سیاست میں ایک نئی ہلچل سی پیدا کردی ہے، جس کے بعد اب آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل 2023 ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 ء پر صدر نے دستخط کیے ہیں یا نہیں والا سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے اور موضوع بحث بھی بنا ہوا ہے، بہرحال تمام چیزیں اپنی جگہ پر اہمیت رکھتی ہیں مگر صدر عارف علوی نے یہ انکشاف کرنے میں اتنی دیر

Read more

چار گاف، اٹک اور عمران

افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ملکی سیاست نے عوام میں نفرت کا ایسا بیج بویا ہے کہ دوست دوست کا دشمن بن گیا۔ بزرگ کہتے ہیں کہ خون کو خون سے نہیں دھویا جا سکتا اور نہ ہی نفرت کو نفرت سے ختم نہیں کیا جا سکتا اس لیے میں ہمیں سیاست سے ہٹ کر کچھ ایسا لکھنا چاہیں جس سے ہم لوگوں کے چہروں کو مسکراہٹیں دے سکیں۔ سنتے ہیں کہ کائنات بھی مسکرا اٹھتی ہے جب آپ

Read more

الیکشن کا التوا اور سیاسی جماعتوں کی حکمت عملی

آخر وہی ہوا جس کے بارے کئی سیاسی پنڈت کافی عرصے سے پیشین گوئیاں کر رہے تھے کہ عام انتخابات نوے دن میں نہیں ہوں گے۔ نگران سیٹ اپ زیادہ عرصہ کے لئے چلے گا مگر کچھ لوگ اس لئے اس بارے شکوک و شبہات کا شکار تھے کہ آئین میں اس کی گنجائش موجود نہیں ہے۔ ان آئین پرستوں کو جو کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ رہے ہیں ان کی اپنی ان سیاسی جماعتوں نے ان کے

Read more

’معاملہ لفٹ کے اردگرد گھومتا رہا‘ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کا احوال

عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کے لیے جمعے کا آغاز ہی غلط نوٹ پر ہوا تھا۔ وہ غصے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو کمرۂ عدالت سے یہ کہہ کر باہر نکل آئے کہ ’میں آپ کی عدالت میں نہیں آؤں گا۔‘

Read more

غلط بیانی کا مرتکب ٹھہرائے صدر کا نیا حکم نامہ

ہمارے نام نہاد’ ’تحریری آئین“ کی اصل اوقات عموماََ ان ہی افراد کے ہاتھوں بے نقاب ہوتی رہی ہے جو اپنے تئیں ”آئین کے تحفظ  کیلئے“ اساطیری دلاوروں کا روپ دھارے میدان میں نکل آتے ہیں۔ان دنوں ایسے ”ڈرامے“رچانے پر عارف علوی کا اجارہ ہے۔ موصوف 2018ء سے ایوان صدر میں براجمان ہیں۔عمران خان کی دیوانہ وار محبت نے انہیں اس مقام تک پہنچایا تھا۔ سابق وزیر اعظم سے وفاداری بشرط استواری نبھانے کو بے چین رہتے ہیں۔یہ حقیقت مگر

Read more

عمران خان مقدمات: کیا سپریم کورٹ ماتحت عدالتوں پر اثرانداز ہو رہی ہے؟

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کی طرف سے توشہ خانہ کیس میں دیے جانے والے ریمارکس کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اسے ماتحت عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کہا ہے۔ توشہ خانہ میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ البتہ بعض قانونی نکات پر ان کے وکلا یہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی لے گئے تھے۔ سپریم کورٹ نے آج اس معاملہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا

Read more

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کس بنیاد پر ریلیف مل سکتا ہے اور کیا وہ گھر جا سکیں گے؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیوں کا خدشہ بیان کیا تھا جس کے بعد مصبرین کے مطابق عمران خان کی سزا معطلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ تو کیا عمران خان اس کیس میں سزا معطلی کے بعد گھر جا سکیں گے؟

Read more

کیا عارف علوی عبوری مدت میں بدستور صدر رہ پائیں گے؟

صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لئے ملاقات کی دعوت دی ہے۔ صدر نے آئینی شقات کا حوالہ دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل ہو گئی تھی، اس لئے اب یہ ان کا فرض ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات منعقد ہوں۔ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے ترمیمی بلوں پر پیدا ہونے والے تنازعہ کے تناظر میں

Read more

داعش خراسان اور جے یو آئی (ف)

15 اگست 2021ء کو افغانستان میں نیٹو انخلا کے نتیجے میں بننے والی افغان طالبان کی عبوری حکومت کے بعد ریاست پاکستان کا تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی اگر ایک طرف پاکستان، بالخصوص پشتون بیلٹ میں دہشتگردی کی نئی لہر کا سبب بنی ہے تو دوسری جانب اسلامک اسٹیٹ خراسان صوبہ (داعش) کا دوبارہ منظم ہونا اور پاکستان، افغانستان میں سال 2021 سے دوبارہ حملے کرنا نہ صرف ریاست پاکستان کے لئے چیلنجنگ ہے بلکہ یہ موجودہ

Read more

سچا کون ہے؟

اتوار کے دن سے یہ کالم لکھنے کے علاوہ ٹی وی سکرینوں پر بھی ہذیانی کیفیت سے مغلوب ہوا اپنے خدشات کا اظہار کئے چلے جا رہا ہوں۔ یہ بات مگر قریب ترین دوستوں کو بھی سمجھانہیں پایا کہ اتوار کے روز ایک ٹویٹ لکھ کر ایوان صدر میں براجمان عارف علوی نے درحقیقت پاکستان کے ریاستی بندوبست کی بابت پورے عالم کو چونکادیا ہے۔موصوف کا ”اللہ کو گواہ “ بناکر ریکارڈ پر لایا شکوہ نہایت مہارت سے یہ دعویٰ

Read more

صدر عارف علوی کی ٹویٹ ’پریشر کُکر کی وہ سیٹی ہے جو موقع دیکھ کر کھولی گئی‘

مخالفین کی جانب سے مستعفی ہونے کے مطالبات کا سامنا کرنے والے صدرِ پاکستان عارف علوی نے آج اپنے سیکریٹری وقار احمد کو اس عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات واپس کر دی ہیں۔ مبصرین کی رائے میں یہ تنازع ملک میں جاری سیاسی بحران کی ایک نئی کڑی ہے۔

Read more

خواب میں خواب

ایک دن ٹھیک دوپہر کو میری طبیعت نے عجیب انگڑائی لی اور خلاف معمول تھکاوٹ کا بہانہ بنا کر مجھے کمبل اوڑھ کر سونے پر مجبور کر دیا۔ بھلا کون طبیعت کا پجاری اپنی طبیعت کے خلاف جا سکتا ہے جو میں جاؤں اور اٹھ کر اپنے روٹین کے کام کاج میں لگ جاؤں۔ بہرحال نہ جانے کب نیند نے مجھے اپنی آغوش میں لے لیا معلوم تک نہ پڑا۔ دوران نیند کچھ بے ربط خوابوں نے مجھے پریشان کیے

Read more

صدر بے اختیار ہے یا مجبور بھی؟

صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے منظور کردہ 2 بلوں آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل پر دستخط کرنے سے انکار کیا ہے۔ دو روز پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صدر نے ان بلوں پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد یہ بل اب قانون بن چکے ہیں۔ تاہم صدر کے سوشل میڈیا آؤٹ لیٹ ایکس پر بیان کے بعد اب یہ غیر واضح ہے کہ ان دو قوانین کی کیا حیثیت ہے۔ صدر

Read more

’ایٹمی طاقت والی ریاست کی انا کو ٹھیس پہنچی‘ ایمان مزاری کی گرفتاری پر اظہارِ برہمی

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں انسانی حقوق کی کارکن اور جبری گمشدگیوں کے کئی متاثرین کی وکیل ایمان مزاری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا ہے۔

Read more

جڑانوالہ کے مسیحی صرف انصاف چاہتے ہیں!

ایک ماہ سے کم مدت میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بننے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ جڑانوالہ کی مسیحی آبادی کا دورہ کیا، تباہ شدہ مکانات کا جائزہ لیا اور متاثرین کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا۔ اس موقع پر وہ اس سانحہ میں گھر بار اور تمام وسائل سے محروم ہونے والے لوگوں کے لئے خوراک کے پیکٹ بھی لے کر گئے اور اعتراف کیا کہ یہ عطیہ سمندر میں ایک قطرے

Read more

شہباز شریف کا سستا پیٹرول اور ٹیسوری کی سستی روٹی کہاں ملے گی؟

جب پی ٹی آئی کی حکومت نے مسلسل قومی اور ملکی مفادات کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جاری رکھا تو انہوں نے کروڑوں روپے مزید خرچ کیے اور ایک اجلاس کا انعقاد کیا جس میں غریب عوام کو سستا پیٹرول دینے پر غور کیا گیا، اس سلسلے میں جتنے بھی اجلاس بلائے گئے اس میں اور بھی بہت سے اخراجات کیے گئے ہوں گے، پھر یہ فیصلہ کیا گیا کہ موٹرسائیکل سواروں کو آدھی رقم میں پیٹرول دیا

Read more

امریکی وزیر خارجہ کے نگراں پاکستانی وزیراعظم کو دیے گئے تہنیتی پیغام پر عمران خان اور سائفر کا حوالہ کیسے آیا؟

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ایکس (ٹوئٹر) پر پاکستان سے متعلق ایک پیغام اس پر قارئین کی جانب سے دیے گئے ’سیاق و سباق‘ کے بعد مزید توجہ حاصل کر رہا ہے۔

Read more

”پتلی تماشہ“

کاش میرے دل ودماغ میں مستقبل کے جو نقشے نمودار ہورہے ہیں انہیں سادہ زبان میں کھل کر بیان کرسکتا۔ عمر تمام صحافت کی نذر کردینے کے بعد مگر اپنی محدودات یا پنجابی والی ”اوقات“ کے سوا کچھ دریافت نہیں کیا۔ ویسے بھی فارسی سے قربت نے اردو کو استعاروں کی سہولت سے مالا مال کر رکھا ہے۔ سچ بیان کرنے کی تاب نہ ہو تو ہاتھ گھماکر ان کی بدولت ”ناک“ کو گرفت میں لایا جا سکتا ہے۔ یہ

Read more

مستقبل کا تصور اور فرد کی آزادی

یہ 29 اکتوبر 2021 ءکی بات ہے۔ جی، اُن دنوں میں سے ایک دن کی بات کہ ابھی عمران خان کا اقتدار پوری طرح قائم تھا اور اس کا تصور بھی نہیں کیا جا رہا تھا کہ یہ حضرت اپوزیشن کی عدم اعتماد کی ایک تحریک منظور ہونے کے بعد اقتدار سے یوں نکال باہر کیے جائیں گے کہ ان کے لیے سیاسی سوجھ بوجھ کے ساتھ فیصلے کرنا ممکن ہی نہ رہیں گے۔ یہ بھی بعد میں ہم نے

Read more

جڑانوالہ کے آزاد انتہا پسند

کچھ عرصے پرانی بات ہے میں اور ہمارے چند صحافی دوست ایک ڈھابے پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے گفتگو کے دوران عمران خان کی بات نکلی اور وہاں پر ایک دوست نے عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تسبیح پکڑنے سے کوئی سچا مسلمان ثابت نہیں ہوجاتا۔ اسی اثناء میں قریب بیٹھے ایک شخص نے جو ہماری گفتگو میں بار بار دخل دے رہا تھا اچانک سے زور سے کہنے لگا کے تم نے تسبیح کی بات

Read more

بے بس حکمران اور مظلوم عوام

کسی ملک کو چلانے کے لئے انتہائی دانش اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ملک چلانے میں ہماری ہر حکمت عملی دانشمندی سے عاری نظر آتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آج قوم مہنگائی کا عذاب بھگت رہی ہے اور یہ عذاب ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے بلکہ ہمارا اشرافیہ طبقہ اس میں مزید اضافے کی نوید بھی سنا رہا ہے۔ ایک چھوٹا سا گھر بھی کسی

Read more

پی سی بی کی ویڈیو میں عمران خان شامل، وسیم اکرم غائب: ’خان صاحب نے اٹک جیل سے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا‘

کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی کے بعد گذشتہ رات گئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کی تاریخ کے حوالے سے بنائی گئی نئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں بالآخر سابق کپتان عمران خان کو شامل کیا گیا ہے۔

Read more

9 نمبر کی بس کب آئے گی؟

اسداللہ خان غالب نے دو مصرعوں میں کامل بے اختیاری کی ایک بے مثال تصویر بنائی ہے، فرماتے ہیں ”رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھئے تھمے…..نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں“۔ غالب نے یہ شعر تخلیقِ پاکستان سے لگ بھگ سو سال پہلے باندھا تھا، لیکن لگتا یوں ہے گویااس ملک کی 76ویں سال گرہ کے موقعے پرکہا گیا ہے، اس بے ایال توسن کے کروڑوں سواروں کی بے اختیاری کی کہانی، نے ہاتھ باگ

Read more

پاکستان، بھارت، چین اور کشمیر پارٹ 1۔

5 اگست 2019 برصغیر پاک و ہند کا وہ تاریک ترین دن ہے جس روز بھارت نے اپنے ہی آئین و قانون کو اپنے پاؤں تلے روند دیا اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا 75 سال کے دوران بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کی آزادی کو عملاً ختم کرنے کے لئے دوسری باری کاری ضرب لگائی پہلی بار ڈوگرہ راج کو ختم کر کے اپنی مسلح افواج کے ذریعے کشمیر کے وسیع علاقہ پر قبضہ کر لیا

Read more

پرانی فائلوں میں کیا لکھا ہے؟

غالب نے ’مقطع میں سخن گسترانہ بات‘ چلی آنے پر معذرت کی تھی۔ یہاں مشکل یہ ہے کہ کلام امروزہ کے لئے روئے سخن طے پا چکا تھا لیکن چرخ فلک نے مطلع ہی میں آن لیا۔ سو، پہلے اس سے نمٹ لیں۔ ٹھیک پانچ برس پہلے اگست کی 18 تاریخ تھی۔ صاحبان ذی قدر کے من بھاؤنے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانا تھا۔ یہ ذمہ داری صدر ممنون حسین کے سپرد تھی۔ حلف کی عبارت دستور

Read more

نگران، مہربان، قدردان

نگران وزیراعظم کی تعیناتی کاہے کا سرپرائز ہے؟ ایسا کیا ہوا ہے جس کی توقع نہ تھی۔ کیا یہ غیر متوقع ہے کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ راجہ ریاض اور شہباز شریف کے ہاتھوں ہوا ہے؟ یا یہ کہ یہ فیصلہ خود اُن کے لیے بھی توقع کے خلاف تھا؟ بات مقتدرہ کے اختیار کی نہیں، سیاسی خانوادے کے انحصار کی ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

الیکشن کمیشن کی ذمہ داری اور رضا ربانی کا انتباہ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی اس سوال کا جواب نہیں مل سکا کہ الیکشن کمیشن کب انتخابات کروائے گا۔ اب پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر 90 دن میں انتخابات نہ کروائے گئے تو فیڈریشن خطرے میں ہوگی اور اس کی تمام تر ذمہ داری الیکشن کمیشن پر عائد ہوگی۔ حیرت ہے کہ انتہائی تجربہ کار پارلیمنٹیرین، سیاست دان اور قانون دان ایک ایسی صورت حال کی ساری ذمہ داری الیکشن کمیشن

Read more

حنا پرویز بٹ کو ہراساں کرنے کا واقعہ: ’کیا سیاسی اختلاف کا جواب یہ حرکتیں ہیں؟ ہرگز نہیں‘

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ہراساں کرنے والے اِن افراد کے ہاتھوں میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے تھے اور وہ اپنے موبائل فونز سے اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔

Read more

پی سی بی کی ویڈیو سے عمران خان غائب: ’کیا آپ کھیل کو بھی منقسم کرنا چاہتے ہیں؟‘

14 اگست کے موقع پر جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شئیر کی گئی تو اس میں سنہ 1992 میں پاکستان کے لیے واحد کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کی غیر موجودگی کی وجہ سے شدید ردعمل سامنے آیا۔

Read more

مولانا اشرف علی تھانوی بنام ڈھلمل یقین پاکستانی

برادرم خورشید ندیم، ڈاکٹر نجیبہ عارف اور ڈاکٹر محمد سلیم مظہر کے تقرر پر ہمیں خوشی کا اظہار کرنا ہے اور انھیں مبارک باد دینی ہے لیکن پہلے ایک ضروری یاد کا تذکرہ۔ مجھے جمعے کا ایک خطبہ یاد آتا ہے اور خطبہ دینے والے شخص کا چہرہ۔ جوان مضبوط جسم، اٹھی ہوئی ٹھوڑی جس کے سبب سیاہ داڑھی کچھ مزید نمایاں ہو کر چھاتی پر سایہ فگن ہو جاتی۔ جہاں میں جمعے کی نماز پڑھا کرتا تھا، اس مسجد

Read more

بحیرہ انصاف کی ”برمودا تکون“

جمہوری ادوار ہماری عدلیہ کے سنگلاخ کوہ و بیاباں کا درجہ رکھتے ہیں جن سے وہ سیل تند رو کی طرح ٹکراتی رہتی ہے لیکن جوں ہی اس کا سامنا آئین شکن آمروں سے ہوتا ہے، وہ یکایک ”جوئے نغمہ خواں“ کا روپ دھار لیتی ہے۔ آمروں کو اپنی مرضی کا آئین لکھنے اور انہیں وردی سمیت صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے اس کا چہرہ بشاشت سے گلنار ہوجاتا ہے لیکن کروڑوں عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ کے کسی

Read more

یوم آزادی پر آزادی کی تلاش

آج قیام پاکستان کے 76 سال مکمل ہو گئے۔ قوم 77 واں یوم آزادی منا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک کے تین بڑوں، صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے خوشگوار اور روشن مستقبل کی نوید دی ہے۔ تاہم ملک کے پچیس کروڑ عوام روشنی کی یہ کرن دیکھنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں۔ یوم آزادی والے دن ایک ایسے شخص نے ملک کے نئے نگران وزیر اعظم

Read more

2018 ء سے 2023 تک ملکی تاریخ کا سیاہ دور

الحمدللہ قومی اسمبلی کے بعد سندھ کی صوبائی اسمبلی بھی آج 11 اگست تک توڑ دی جائے گی، پنجاب اور کے پی کے میں پہلے ہی نگران حکومت قائم ہے۔ ملک میں پی ٹی آئی کے بعد پی ڈی ایم کے اقتدار کا بھی سیاہ دور اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ نگران حکومت کتنا وقت چلے گی یہ آنے والے وقت پر ہے کہ 3 ماہ چلے یا 12 ماہ تک چلے اور عام انتخابات کرائے جائیں۔ سابق وزیراعظم شہباز

Read more

قرعہ فال انوار الحق کاکڑ کے نام

ایمان دارانہ عاجزی سے یہ اعتراف کرنے کو مجبور ہوں کہ اپنی عمر تمام رپورٹنگ کی نذر کردینے کے باوجود میں یہ اندازہ لگانے میں قطعاََ ناکام رہا کہ بالآخر انوار الحق کاکڑ نگران حکومت کے وزیر اعظم نامزد کردئیے جائیں گے۔خود کو تسلی دینے کے لئے محض یہ جواز ہی پیش کرسکتا ہوں کہ عرصہ ہوا عملی صحافت چھوڑ رکھی ہے۔ عمران حکومت کے دوران ٹی وی سکرینوں کے لئے ممنوع قرار پایا تو ”گوشے میں قفس کے“ مزید

Read more

نیا نگران وزیر اعظم : ملک میں جمہوری عمل سے گریز کا نقطہ آغاز؟

بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے انوارالحق کاکڑ ایک روز بعد ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ملک میں نئے نگران وزیر اعظم کے بارے میں کئی ہفتے سے قیاس آرائیں ہو رہی تھیں۔ اتحادی پارٹیوں کے اجلاس بھی ہوئے اور دونوں بڑی پارٹیوں کے بڑے بھی سر جوڑ کر بیٹھے لیکن نئے نگران وزیر اعظم کے لئے اس نام پر ’اتفاق‘ ہوا جو بظاہر کٹھ پتلی اپوزیشن لیڈر سمجھے جانے

Read more

سیاست اور جمہوری اقدار

انتقام اور مفادات کی سیاست ہمیشہ زیادتیوں اور نا انصافیوں کو جنم دیتی ہے۔ جب تک ہمارے سیاستدان اور میڈیا غلط کو غلط نہیں کہیں گے تب تک یہ چکی اپنے مخالفین کو پیسنے کے لئے ہمیشہ چلتی رہے گی۔ ادلے کا بدلہ ہوتا رہے گا۔ اپوزیشن لیڈر عمران خان شروع میں کسی کا سیاسی تخلیق کار ہوسکتے ہیں لیکن اب یہ حقیقت ہے کہ وہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے لیڈر بن چکے ہیں۔ پاکستان پیپلز

Read more

ایک عہد تمام ہوا؟

طویل اور جاں گسل کشمکش کے بعد بالآخر عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو بدعنوانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے تین سال قید کی سزا سنا دی۔ جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ میں لکھا ”وہ جان بوجھ کر قومی خزانے سے حاصل کردہ فوائد کو چھپا کر بدعنوان طریقوں کا ارتکاب کرتا رہا اور بطور وزیر اعظم اپنے دور میں 140 ملین روپے سے زیادہ مالیت کے سرکاری تحائف کی فروخت اور اس سے ہونے والی آمدن کو چھپانے

Read more

یوم آزادی اور آستین کے سانپ

1947 میں پاکستان کا معرض وجود میں آنا ایک اہم واقعہ تھا جس نے برصغیر کے سیاسی نقشے کو نئی شکل دی۔ اس نے آزادی کے لیے ایک طویل اور ہنگامہ خیز جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچایا جس میں متعدد سماجی، سیاسی اور تاریخی عوامل شامل تھے۔ پاکستان کے قیام کی کئی اہم وجوہات تھیں۔ پاکستان کے قیام کا بنیادی محرک مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ تھا۔ برصغیر پاک و ہند برطانوی راج کے تحت ایک متنوع

Read more

انوار الحق کاکڑ کے نگران وزیر اعظم بننے سے اتنخابات اور تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا؟

بلوچستان میں پشتونوں کے معروف کاکڑ قبیلے سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی بہت سے لوگوں کے لیے ایک ’سرپرائز‘ ثابت ہوئی۔ انھیں ایک ایسے وقت میں پاکستان کا آٹھویں نگران اعظم نامزد کیا گیا ہے کہ جب ملک کو کئی سیاسی و معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔

Read more

اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!

راجہ صاحب میں ٹارزن جیسی طاقت کہاں سے آئی؟ وزیرِ اعظم اور حکمران اتحاد نے کیسے اپنی اپنی ناموں کی پرچیاں پھاڑ کے راجہ صاحب کے تجویز کردہ نام پر ہاتھ کھڑے کر دئیے؟ اتنا برق رفتار حسنِ اتفاق تو جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے بھی نہ دیکھا گیا تھا۔

Read more

عدلیہ اور آئین: آپ کی منصفی کا جادو ہے

قیام پاکستان کو 76 برس اور آئین پاکستان کو بنے تقریباً 50 برس بیت چکے مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہوسکا کہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ کو اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کرنا ہے۔ وقفے وقفے سے ایک ادارہ اپنے اختیار سے آگے بڑھ کر دوسرے کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔ پاکستانی تاریخ کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ گزشتہ غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے محض کرداروں کی تبدیلی کے ساتھ پچھلی

Read more

عمران خان، ماضی، حال اور مستقبل

کیا پاکستان میں تحریک انصاف کا مستقبل بطور سیاسی پارٹی مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے؟ تو اس سوال کا جواب نفی میں ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔ اگر پاکستان مسلم لیگ (ق) نے مشکل ترین حالات میں اپنا وجود برقرار رکھا تو پاکستان تحریک انصاف تو پھر ایک اہم ترین جماعت ہے۔ پرویز الہی پہ کیا الزامات نہیں لگے۔ قاتل لیگ تک کہا گیا لیکن پھر بھی وہ اپنا وجود برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستان

Read more

سیاسی جماعتوں کی کوتاہ نظری

کسی شخص کو ایک سیاسی جماعت کی حمایت، اس کو پسند اور ووٹ کیوں دینا چاہیے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے جس کا جواب کسی ملک میں سیاست کے رخ کا تعین کرتا ہے۔ پاکستان جیسا ملک جس کی سیاسی و جمہوری تاریخ مختصر اور وہ بھی عدم تسلسل کا شکار ہو اور مقتدرہ کی طرف سے سیاسی عمل کی حمایت سے زیادہ مخالفت رہی ہو وہاں لوگ عموماً ایسے بنیادی سوالات کے بجائے سیاسی حمایت اور مخالفت رد عمل

Read more

جناب حاشر ابن ارشاد کا انٹرویو

خیالات کا اظہار، فقط خیالات کی یلغار سے تو نتھی نہیں صاحب، اس لیے انھیں کہنے کا حوصلہ بھی چاہیے۔ اور اگر حوصلے کی منزل طے ہو گئی، تو اگلا مرحلہ ہے سلیقہ۔ جی، سلیقہ نہ ہو، تو نہ ہی منصور کا سر سلامت رہتا ہے، نہ ہی سرمد کا۔ حاشر ابن ارشاد نے جبر کے اس دور میں جن روشن خیالات کا علم اٹھا رکھا ہے، اس کے مطالبات کڑے۔ سامنے ہتھیار بند لشکر اور آپ کے حواری محدود

Read more

طویل گرم مرطوب شام اور قافلہ جمہور

 5 اور 6 جون 1944 کی درمیانی شب تھی۔ چار برس قبل ڈنکرک سے انخلا کے بعد اتحادی فوج کو پہلی بار مغربی سرحد سے یورپ پر حملہ آور ہونا تھا۔ آئزن آور نے ایک برس اس حملے کی تیاری کی تھی۔ سات ہزار بحری جہازوں اور عارضی بجروں کے ذریعے 156000 اتحادی فوجیوں کو خوفناک سمندری طوفان میں آبنائے انگلستان عبور کر کے نارمنڈی کے 80 کلومیٹر طویل ساحل پر اترنا تھا۔ جرمن عقب میں 24 ہزار چھاتہ بردار

Read more

سائفر کے مبینہ متن کا منظرِعام پر آنا پی ٹی آئی کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا یا نقصان دہ؟

سائفر لیک کے بعد جن چند سوالات نے جنم لیا ہے کہ یہ سفارتی مراسلہ کس نے ’انٹرسیپٹ‘ کو دیا۔ کیا یہ عمران خان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا یا نقصان دہ اور ایک ایسے وقت میں جب انتخابات قریب ہیں اور ملک سیاسی و معاشی غیر یقینی سے کچھ باہر نکل رہا ہے یہ معاملہ مسلم لیگ سمیت اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں پر کیا اثر ڈالے گا۔

Read more

عبوری حکومت، دیدار کا عالم کیا ہو گا؟

کتابی طور پر تو ملک میں حاکمیت کا تعین 1973 کے آئین میں کر دیا گیا تھا لیکن عملی طور پر حاکمیت کا تعین اب بھی ملک میں کشمکش اور انتشار کی وجہ بنا ہوا ہے۔ مشرف دور میں ملک میں ملٹری ڈیموکریسی کی اصطلاح استعمال ہوئی۔ مشرف مغرب کو کہا کرتے تھے کہ پاکستان باقی دنیا سے مختلف ہے، پاکستان میں مغرب کی طرح کی جمہوریت قائم نہیں ہو سکتی۔ پاکستانی جمہوریت کے اپنے تقاضے ہیں اور اپنی الگ

Read more

سائفر پر سیاست کا سلسلہ بند کیا جائے

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سے پاکستانی سفیر اسد مجید کے بھیجے گئے سائفر کے مندرجات درست رپورٹ ہوئے ہیں تو یہ بہت بڑا جرم ہے۔ تاہم انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی کہ یہ جرم کس سے سرزد ہوا ہے۔ البتہ شہباز شریف نے عمران خان پر سائفر کی نقل گم کرنے کے بہانے اسے اپنے پاس رکھنے کا الزام بھی لگایا۔ اسی دوران میں سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سائفر

Read more

عمران خان کی اقتدار سے بے دخلی اور گرفتاری: پاکستان میں جمہوری عمل کی کمزوری کی وجہ ’اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت‘ ہے یا خود سیاستدان؟

پاکستان کی 76 سالہ تاريخ میں اب تک جمہوری طریقے سے آنے والے وزرائے اعظم کی تعداد تو 23 ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اپنی آئینی مدت پوری کر سکا ہو۔ بظاہرتو ان سب کے جانے کی وجوہات مختلف تھیں لیکن ایک وجہ جو پاکستانی سیاست میں آج تک موجود ہے وہ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے۔

Read more

مسلم لیگ نون کا حکومت کی قیادت سنبھالنا دانشمندانہ فیصلہ تھا یا سیاسی غلطی؟

عمران خان کے خلاف اپریل 2022 میں تحریکِ عدم اعتماد کے نتیجے میں مسلم لیگ ن کی قیادت میں جنم لینے والی پی ڈی ایم حکومت کا دور ختم ہو گیا ہے لیکن ڈیڑھ سال بعد بھی اکثر افراد یہ سوال کرتے ہیں کہ ن لیگ کا حکومت کی قیادت سنبھالنے کا فیصلہ کیسا تھا؟

Read more