نواز شریف کی واپسی!

سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آ گئے ہیں۔ کچھ ہفتے قبل ان کی جماعت نے نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کیا تو یہ افواہیں زیر گردش رہیں کہ وہ پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ نواز شریف لندن کو الوداع کہہ کر سعودی عرب کے لئے روانہ ہوئے تب بھی ان کے مخالفین اور تجزیہ نگاروں کا ایک حلقہ یہ دعویٰ کرتا رہا کہ وہ واپس لندن لوٹ جائیں گے۔ انہوں نے دبئی سے پاکستان کے لئے

Read more

میر صاحب کی سادگی اور بے انت رات کا اندھیرا

شاہ جہاں آباد کے شاعر نے تو ’میر کیا سادہ ہیں۔ ‘ کے آب دار ٹکڑے میں اپنی تہ دار شکست تسلیم کر لی تھی لیکن یہاں اشارہ دلی والے میر صاحب کی طرف نہیں۔ ہمارے ہم عصر حامد میر صاحب کا ذکر ہے۔ حامد میر صف اول کی صحافت میں 36 سالہ پیشہ ورانہ تجربہ ہی نہیں رکھتے، تاریخ کا مطالعہ بھی ان کی جولاں گاہ ہے۔ خبر اور تاریخی شعور کے اس گہرے چشمے سے سیاسی حرکیات کا

Read more

نواز شریف اور چیلنجز: دلوں میں ولولے جاگے امیدیں لوٹ آئی ہیں؟

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف پاکستان واپس آ چکے ہیں۔ چار سال قبل 2019 میں وہ علاج کے لیے لندن گئے تھے۔ یہ ماننا پڑے گا کہ نواز شریف ملکی تاریخ کی وہ منفرد شخصیت ہیں، چالیس برس بعد بھی سیاست جن کے گرد گھوم رہی ہے۔ بظاہر یوں لگ رہا ہے کہ میاں نواز شریف کئی اطراف سے ٹھوس ضمانتوں کے بعد واپس آ رہے ہیں لیکن ان کے لئے سیاسی

Read more

متحدہ آزاد کشمیر کی نئی پالیسی (حصہ دوم)

جس طرح عراق وار، کورین وار، ویتنام وار اور افغان وار، عراقیوں، کورین، ویتنامیوں اور افغانوں کی جنگیں نہیں تھیں، بلکہ امریکہ کی تھیں، اسی طرح مسئلہ کشمیر بھی انڈیا اور پاکستان کا مسئلہ نہیں، کشمیریوں کا مسئلہ ہے، جس کو تقسیم کا نامکمل ایجنڈا سمجھایا گیا، اور بزور الگ کر دیے جانے والے کروڑوں کشمیریوں کی تکالیف اور خواہشات کو کسی نے درخور اعتنا نہیں سمجھا۔ بھارت نے کشمیریوں کے ساتھ کیا سلوک کیا، پاکستانی سمجھتے ہیں کہ ہم

Read more

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کس قانون کے تحت معطل کی گئی اور کیا پنجاب کی نگران حکومت کے پاس یہ اختیار تھا؟

پاکستان کے صوبے پنجاب کی نگراں حکومت نے گذشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نیب کے ایک مقدمے العزیزیہ ریفرنس میں عدالت کی طرف سے سنائی جانے والی سزا معطل کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ پنجاب حکومت کے ترجمان، قانونی ماہرین اور خود مسلم لیگ ن اس بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔

Read more

عوام کے لئے ”عدم اطمینان کا موسم“

درد فیض احمد فیض کے ہاں ”دبے پاؤں“ آیا کرتا تھا مگر اس کے ہاتھ میں موجود چراغ روشنی کی لو سے ”سرخ“ ہوتا۔ میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی کی بدقسمتی مگر یہ ہے کہ جو مصیبت ہمارا نصیب بن جاتی ہے وہ چوروں کی طرح کامل اندھیرے میں نازل ہوتی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے ہمیں پٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی کمی کا اعلان کرنے کے بعد نوید سنائی گئی کہ ”اچھے دن“ آنے کو ہیں۔

Read more

امید پاکستان

میاں صاحب کامل چار برس کے بعد پاکستان میں ہیں۔ ان کی واپسی کے سفر کو امید پاکستان کا عنوان دیا گیا ہے۔ یہی امید رہی ہو گی کہ ان سے محبت کرنے والے پورے پاکستان سے لاہور میں امڈ آئے۔ اس واقعے پر میاں صاحب کے حامیوں اور مخالفین کا ردعمل اپنا اپنا ہے۔ ان کے حامی کون ہیں؟ یہ سوال پوچھنے کی ضرورت نہیں بالکل اسی طرح مخالفین کو بھی دنیا جانتی ہے۔ میاں صاحب کے استقبال اور

Read more

انتخابات: کون کتنے پانی میں

نواز شریف آ چکے ہیں اور آتے ہی پاکستانی میڈیا پر چھا گئے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف نے ایک زبردست پاور شو کیا ہے جس میں موجود لوگ مکمل طور پر چارجڈ اور نواز شریف سے جڑے ہوئے تھے۔ مخالفین کی شدید نفرت کے شکار نواز شریف سے لوگ گہری محبت بھی رکھتے ہیں اور اس کا مظاہرہ جلسے میں نواز شریف کی تقریر کے دوران بار بار ملا۔ اب آگے کیا ہو گا؟ پاکستانی

Read more

نشئی اور پاکستان

مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف تین سال گیارہ ماہ کی مفروری کے بعد بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اس سے قبل ”کالعدم“ تحریک انصاف کے مفرور یا غائب ہونے والے رہنما جوق در جوق عوام کے سامنے آرہے ہیں، پہلے جیل کی یاترا کرنے والے پریس کانفرنس کر کے ”کالعدم“ تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے تھے جس کے بعد وہ سکون کی زندگی گزار رہے ہیں چند دنوں سے نیا طریقہ اپنایا گیا ہے جس میں

Read more

شہریوں کے آئینی حقوق اور سپریم کورٹ کا جراتمندانہ فیصلہ

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چار ایک کی اکثریت سے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمے چلانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی آرمی ایکٹ کی شق 2 ( 1 ) ڈی کو خلاف آئین قرار دیتے ہوئے اس شق کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک جرات مندانہ عدالتی فیصلہ ہے جو ملک میں شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن بنے گا۔ اس طرح اداروں کو شہریوں کے معاملات میں

Read more

کہانی ”سیاہ کاریوں“ اور ”سہولت کاریوں“ کی

بلاشبہ عزت و عظمت اور ذلت و رسوائی کے فیصلے قادر مطلق کے دست قدرت میں ہیں۔ احساس کامرانی سے سرشار کسی سہولت شعار جرنیل کا ٹویٹ اس کے باطن کی ترجمانی تو کر سکتا ہے، ہمیشہ کے لئے لوح محفوظ پہ لکھے اٹل فیصلے نہیں مٹا سکتا۔ یہ فیصلے، کئی سالہ محنت بچانے پر کمربستہ کسی جرنیل کے دائرہ اختیار و اقتدار سے بھی ماورا ہوتے ہیں۔ بندوق یا ترازو کا عقد مصلحت (Marriage of convenience) کچھ عرصے کے

Read more

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد اب آگے کیا ہو گا؟

سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پیر کی صبح دونوں ملزمان پر فردِ جرم عائد کرتے ہوئے استغاثہ (پراسیکیوٹرز) کو اپنے گواہوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Read more

میاں صاحب- کاش آپ آئے ہوتے لائے نہ جاتے

نہ اس بات سے اختلاف ہے کہ آپ کو تین دفعہ حکومت نہیں کرنے دی گئی نہ اس بات پہ بحث کہ غیر جمہوری طاقتوں نے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے آپ کو کئی دفعہ حکومت سے نکالا۔ دھرنوں کے فیض آباد ہوئے، منصفوں کے فیصلے کہیں اور تحریر ہوئے، ایک فضول سے مقدمے میں سزا سنائی گئی (اصل مقدمے نہ ثابت ہوئے نہ ہوں گے کہ اس میں کئی پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں اور نظام انصاف ابھی

Read more

نواز شریف کی واپسی کو حسنِ اتفاق کہیں یا مکافات عمل

انیسویں صدی میں ایڈون بوتھ نامی ایک عظیم امریکی اداکار گزرا ہے۔ جو اپنے وقت میں امریکی ناظرین میں دیو مالائی شہرت کا حامل تھا۔ ایک بار یہ ہی ایڈون بوتھ اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے بذریعہ ریل گاڑی نیویارک سے نیو جرسی شہر پہنچا۔ جب وہ نیو جرسی اسٹیشن پر اترا تو لوگوں کا ایک جم غفیر اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا۔ اس کے استقبال کے لیے آنے والا ہجوم اس سے ملنے

Read more

نون لیگ کا مینارِ پاکستان میں کامیاب جلسہ

سیاسی جماعتوں کو آزاد منش صحافی نہیں اندھی عقیدت میں مبتلا پیروکار مطلوب ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے میں اس ضمن میں پیدائشی معذور ہوں۔ اسی باعث سوشل میڈیا کی قوت کو حال ہی میں دریافت کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے بے شمار معتقد ان دنوں مجھے خبطی اور بدکار بڈھا پکارتے ہوئے اپنے تئیں زچ کرنے کی کاوشوں میں مصروف ہیں۔ میری دلی خواہش ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور خواجہ آصف صاحب جیسے جواں سال رہ نما

Read more

نواز شریف کی بے موقع اور بےمحل واپسی

خبر جنگل میں آگ کی طرح بھیلی ہوئی تھی کہ سابق وزیراعظم جناب میاں محمد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اور یہاں پہنچ کر وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔ تو گویا آ کر پوچھیں گے کہ مجھے کیوں نکالا کیونکہ چار سال پہلے وہ یہی پوچھتے پوچھتے علیل ہو گئے تھے اور پھر علاج کے لئے لندن چلے گئے تھے۔ یہ بات یقین سے نہیں کہی جا سکتی کہ انہیں اپنے سوال کا جواب ملا

Read more

بدلا ہوا پاکستان اور نواز شریف کی واپسی

پارٹ 1۔ بالآخر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی کم و بیش 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپسی ہو گئی لیکن یہ وہ ہنستا بستا پاکستان تو نہیں جسے وہ چھوڑ کر فرنگیوں کے دیس میں جا بسے تھے۔ مینار پاکستان میں ان کا استقبال کرنے والے وہی مسلم لیگی کارکن تھے جن کی بیڈ گورنس نے مسکراہٹیں چھین لی ہیں۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے لوگ نواز شریف کی ایک جھلک

Read more

نواز شریف، شیر سے کبوتر تک

میاں صاحب کو بتایا گیا ہوگا کہ فضا اگر آپ کے حق میں عارضی طور پر بدلی ہوئی لگ رہی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پچھلا زمانہ بھی جوں کا توں لوٹ آئے گا۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

نواز شریف کی تقریر اور نئے سفر کا آغاز

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جو سیاسی لائحہ عمل پیش کیا ہے، وہ اگرچہ غیر واضح اور نامکمل ہے لیکن اس سے امید کی ایک کرن ضرور پیدا ہوئی ہے۔ چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد لاہور واپسی پر مینار پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں آئینی انتظام کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ’آئین پر عمل درآمد کرنے کے لیے سب کو اکٹھا ہونا پڑے گا۔ وہ بنیادی مرض

Read more

نواز شریف کی واپسی: ’اُردو نہیں آتی مگر نواز شریف کی تقریر سمجھ آ جائے گی‘

ہر کرسی کے ساتھ تین یا چار جھنڈے رکھے گئے۔ نواز شریف کی تقریر سننے کے لیے کارکنان ٹولیوں کی صورت میں مینارِ پاکستان پہنچ رہے تھے۔

Read more

پاکستانی جیل سے سنسنی خیز فرار

قیدی نے اپنے سیل کے اندر بیٹھے بیٹھے حکمرانوں کو ڈرا دیا کہ اگر قیدی کو رہا نہ کیا گیا، اگر اسے ملک سے باہر جانے کی اجازت نہ دی گئی تو قیدی کا خون حکمرانوں کے سر پر ہو گا۔ چند ہی ہفتوں میں پوری قوم نواز شریف کے خون کے پلیٹیلیٹس گننے لگی۔

Read more

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ: سابق وزیر اعظم کی پاکستان واپسی کیا ’مفاہمت‘ کا نتیجہ ہے؟

اقتدار سے نکالے جانا، اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنانا لیکن پھر ملک سے باہر چلے جانا اور وہ بیانہ ترک کر کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی ’مصالحت‘ کے بعد واپس آ جانا، یہ وہی دائرہ ہے جس سے نواز شریف کم از کم تین مرتبہ پہلے بھی گزر چکے ہیں۔

Read more

کیا یہ صرف نواز شریف کا امتحان ہے؟

چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ہفتہ کی سہ پہر لاہور پہنچ رہے ہیں جہاں وہ مینار پاکستان پر ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔ نواز شریف کی وطن واپسی اور جلسہ عام میں ان کی تقریر کو بے حد اہمیت دی جا رہی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس تقریر سے نواز شریف ملک کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کے علاوہ ملکی سیاست میں اپنا مقام و مرتبہ

Read more

نواز شریف کو چار سال بعد ملکی سیاست، عدلیہ، فوج اور معیشت میں کیا تبدیلی ملے گی؟

گذشتہ چار برسوں میں نہ صرف سیاسی جماعتوں کے بیانیے تبديل ہوئے بلکہ اقتدار کے کرسی پر بیٹھنے والا بھی بدلا۔ ان تمام تر تبدیلوں کے بعد جب نواز شریف پاکستان واپس لوٹیں گے تو انھیں چار سال قبل والے پاکستان سے کتنے مختلف حالات کا سامنا ہو گا؟

Read more

میاں صاحب قومی مفاہمت کا راستہ اپنائیں

میاں نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی کو جمہوری سیاسی قوتوں کے مابین مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کا ایک اہم موقعہ بنایا جا سکتا ہے۔ مگر کیا مقتدرہ کے آشیر باد کے لئے بھاگم دوڑ کرتے ماحول میں میاں نواز شریف ایسا جراتمندانہ قدم اٹھانے کا حوصلہ دکھا پائیں گے۔ خیال رہے مقتدرہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ میں بڑی سیاسی جماعتوں یعنی نون لیگ، پی پی پی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں

Read more

مسلم لیگ (نون) اسٹیبلشمنٹ کی مجبوری کیوں؟

آنے والے انتحابات اگر واقعی الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق جنوری کے اخیر میں منعقد کرائے گئے تو موجود سیاسی حالات کی روشنی میں غالب گمان یہ ہے کہ اس میں کسی واحد سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہیں مل سکتی ہے یوں اس کے بعد جو حکومت بنی گی وہ مخلوط ہوگی۔ اگر چہ کچھ حلقوں کے خیال میں اسٹیبلشمنٹ کی یہ خواہش اور کوشش ہو سکتی ہے انتحابات کے بعد آئندہ حکومت چھوٹی پارٹیوں اور کچھ نئی

Read more

’بادشاہ سلامت کی واپسی‘

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت انتخابات کے انعقاد اور ملک میں جمہوری و آئینی عمل جاری رکھنے پر اصرار کر رہی ہے تاہم اسے اس معاملہ پر مسلم لیگ (ن) کی طرف سے تعاون حاصل نہیں ہو رہا۔ پارلیمانی و آئینی تبدیلی کے نام پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لاکر 16 ماہ تک مل کر ملک پر حکمرانی کرنے والی دو جماعتوں کے سیاسی طرز عمل میں اس تضاد کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ کیا اس کی

Read more

نواز شریف کو ”حفاظتی ضمانت“ کا مستحق بنانے کی تگ و دَو

سیاسی امور پر انگریزی اخبارات کے لئے عمر بھر رپورٹنگ کے بعد اردو کالم نگاری میں گھس آئے مجھ جیسے بے ہنر جن استادوں کے لکھے سے اپنی زبان درست رکھنے کی کوشش کرتے ہیں عرفان صدیقی ان میں سرفہرست ہیں۔ کالم نگاری سے اب وہ عملی سیاست کی جانب بھی راغب ہوچکے ہیں۔ نواز شریف کی اکثر تقاریر کا متن تیار کرتے ہیں۔ گزشتہ تین برس سے سینٹ کے رکن بھی ہیں اور اپنے پیش کردہ اس قانون کے

Read more

تشریف لاتے ہیں…میاں محمد نواز شریف!

یہ نواز شریف کی بیرونِ ملک سے چوتھی معروف واپسی ہو گی، پہلی دفعہ 2007 میں قریباً سات سالہ جلا وطنی کے بعد واپسی ہوئی مگر انہیں ایئر پورٹ سے ہی ملک بدر کر دیا گیا، اگلے سال وہ پھر پاکستان آئے اور انہیں ملک میں داخل ہونے کی اجازت تو دے دی گئی مگر انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی گئی، پھر 2018 میں طاقتوروں کی دھمکیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے، کلثوم نواز صاحبہ کو برطانیہ میں بسترِ مرگ

Read more

کیا نواز شریف کی واپسی پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی ساکھ کو بحال کر پائے گی؟

’لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ہمیشہ ہی چلے جاتے ہیں۔۔‘ ان چار برسوں میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ نواز شریف کے لیے ایک چیلنج یہ بھی ہے کہ وہ جی ٹی روڈ کے اضلاع میں ’عمران فیکٹر‘ کا مقابلہ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی کھوئی ہوئی مقبولیت کیسے بحال کرتے ہیں۔

Read more

عمران خان مزید ”خطرے ناک“ کیوں ہوئے

دو سے زیادہ مرتبہ اس کالم میں یہ واقعہ لکھ چکا ہوں۔ نواز شریف صاحب کی چار برس بعد لندن سے وطن واپسی کے تناظر میں اسے دہرانا ضروری ہے۔ ہوا یہ تھا کہ 2021 کے دسمبر میں مسلم لیگ (نون) کے ایک اہم رہ نما کے فرزندکی اسلام آباد کے ایک مشہور ہوٹل میں دعوت ولیمہ تھی۔ میں اس میں شرکت کے لئے مہمانوں سے بھرے ہال میں داخل ہوا تو مسلم لیگ (نون) کے تین کے قریب رہ

Read more

میرا بیانیہ، میرا الیکشن

بیسویں صدی کے آخری عشرے اور اکیسویں صدی کے پہلے عشرے میں جنم لینے والے پاکستانیوں نے قومی سیاسی المیوں کا براہ راست مشاہدہ کیا۔ ضیائی آمریت نے سیاست کی گود بھرائی میں جن خانوادوں کو سیاسی شناخت دی ، وہی خانوادے آج قومی سیاست پر ہاوی ہیں۔ کبھی اسلام آباد بیٹھ کر تو کبھی لندن بیٹھ کر یہ خانوادے قومی سیاسی اُفق پر چھائے رہتے ہیں ، کبھی آسیب تو کبھی پرچھائیں تو کبھی چھاؤں کی طرح یہ خانوادے

Read more

نواز شریف کی واپسی سے ملکی سیاست میں کیا تبدیلی واقع ہوگی؟

ابھی تک سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہبر اعلیٰ نواز شریف 21 اکتوبر کو صحافیوں اور حامیوں کے بڑے گروہ کے ساتھ ایک خصوصی پرواز میں دبئی سے لاہور پہنچیں گے اور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ نواز شریف چند روز پہلے لندن سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اور اب ان کی وطن واپسی کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی واپسی کے لیے پرجوش

Read more

’غیر یقینی کا شکار‘ پی ٹی آئی، نواز شریف کی منتظر ن لیگ اور ’غیر متحرک‘ پیپلز پارٹی: پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں؟

الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے تو ایسے میں یہ جاننا ضروری ہے کہ انتخابی مہم کے اعتبار سے بڑی سیاسی جماعتیں کہاں مضبوط ہیں جبکہ کن کے درمیان اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔

Read more

پاک بھارت کرکٹ میچ اور پی سی بی کے پھنے خان

کرکٹ سے دلچسپی نہ رکھنے کے باوجود میں ہفتے کی دوپہر اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ بڑی سکرین والے ٹی وی کے سامنے بیٹھ گیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہونا تھا۔ یہ شہر بھارت کے صوبے گجرات کا مرکز ہے۔ نریندر مودی اس صوبے کا کئی برسوں تک وزیر اعلیٰ رہا۔ اپنے اقتدار کے دوران اس نے دریافت کیا کہ پورے بھارت میں مقبول ہونا ہے تو ہندوانتہاپسندی کو ڈھٹائی سے اختیار

Read more

تمام ادارے جمہوریت کے لیے آئینی ذمہ داریاں پوری کریں!

گزشتہ ہفتہ کے دوران سپریم کورٹ کے فل بنچ نے ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ مجریہ 2023‘ پر فیصلہ سناتے ہوئے پارلیمنٹ کے اختیار قانون سازی کو تسلیم کیا۔ اس قانون کے نفاذ کو قبول کر کے درحقیقت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے اختیارات کو محدود کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ کے حق کو تسلیم کر لیا گیا۔ اس تاریخ ساز فیصلے نے پارلیمنٹ کو ملک کا سب سے اہم اور سب سے بااختیار ادارہ تسلیم کیا کیوں کہ یہ

Read more

نہتے فلسطینی اور مسلم امہ!

ملک کے داخلی حالات سے صرف نظر ممکن نہیں ہے۔ یقیناً ہمارے لئے ہمارے قومی سیاسی اور معاشی حالات نہایت اہم ہیں۔ ہر ذی شعور پاکستانی اس بارے میں فکر مند رہتا ہے۔ یہ فکرمندی بالکل بجا ہے۔ سو یہ قومی خبریں بھی اہم ہیں کہ عمران خان جیل میں ہیں اور ان پر فرد جرم عائد ہوا چاہتی ہے۔ میاں نواز شریف کم و بیش چار برس کے بعد ملک واپس آ رہے ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل میں

Read more

پاکستانی سماج استاد کی عزت کیوں نہیں کرتا؟

پاکستانی سماج استاد کی عزت کیوں نہیں کرتا؟ پاکستانی سماج میں استاد کی عزت کیوں نہیں ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو ہر مکتبہ فکر سے برابر اٹھایا جا رہا ہے۔ 5۔ اکتوبر ہر سال یوم استاد کے طور پر دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں استاد کی تکریم کے حوالے سے سیمینار اور محافل کا انتظام کیا جاتا ہے جہاں اساتذہ کی خدمات کا تحسین آمیز انداز میں نہ صرف اظہار کیا جاتا ہے بلکہ اساتذہ

Read more

مریم نواز شریف کا جی سی یونیورسٹی لاہور میں خطاب متنازعہ کیوں بنایا جا رہا ہے

مسلم لیگ نون کی سب سے اہم خاتون سیاسی رہنما مریم نواز شریف کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جانا اس وقت موضوع بحث بنا ہوا ہے اور اس میں کوئی برائی بھی نہ ہے، بات ہونی چاہیے لیکن یہ کہنا کہ وہ اس قابل نہ ہے یہ بات درست ہے اور نہ ہی ہضم کی جا سکتی ہے کیونکہ مریم عرصہ دراز سے بھرپور مزاحمتی سیاست کی ایک زبردست علامت بنی ہوئی ہے اور آمر بشرف کے دور سے لے

Read more

متحدہ آزاد کشمیر کے لئے نئی پاکستانی پالیسی

آپ اس کی پالیسیوں سے ہزار اختلاف رکھیں، لیکن یہ حقیقت ہے، کہ آرمی پاکستان کا سب سے بڑا اور منظم ادارہ ہے۔ جس کے پاس دنیا بھر سے ڈیٹا اکٹھا کرنے، اس کا تجزیہ کرنے، اور اس سے ٹھیک ٹھیک نتائج حاصل کرنے کا بہترین نظام موجود ہے۔ مسئلہ اکٹھے کیے گئے ڈیٹا کے تجزیہ سے، حاصل کردہ نتائج کو لاگو اور استعمال کرنے کا ہوتا ہے، جو اس کے پاس موجود ہے نہ ایسا ہونا چاہیے۔ کلیکٹ کیے

Read more

کاش فل کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر نہ ہوتی

”بھرم برقرار“ رکھنے والا فقرہ میں نے کئی بار لکھا اور دوسروں سے سنا ہے۔ اس فقرے کی مگر بہت ٹھوس حوالے سے اہمیت منگل کے دن سپریم کورٹ کے فل بنچ کی کارروائی براہ راست دیکھنے کی بدولت دریافت ہوئی ہے۔ یہ کارروائی دیکھتے ہوئے کئی بار دل میں یہ خواہش بھی ابھری کہ کاش عزت مآب چیف جسٹس صاحب ہماری اعلیٰ ترین عدالت کی کارروائی ٹیلی وڑن سکرینوں پر براہ راست دکھانے کی روایت متعارف کروانے سے اجتناب

Read more

فلسطین، اسرائیل تنازع پر معروف شوبز شخصیات کے بیانات: کسی کو کاروباری نقصان ہوا تو کوئی ٹرول ہوا

اسرائیل اور فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے درمیان جاری جنگ میں ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر چکی ہیں اور مرنے والوں میں بچوں کی تعداد خاصی ہے۔

Read more

اٹک جیل سے اڈیالہ جیل اور مائنس ون

عمران خان اوسط دماغ کے ایسے شخص ثابت ہوئے جو متشددانہ رجحانات پر یقین رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنے دشمنوں کے لیے اتنی آگ بھڑکائی کہ اب خود اس آگ میں جھلس رہے ہیں۔ عمران خان بھول گئے تھے جب وہ اپنے مخالفین کو جھوٹے مقدمات میں جیلوں میں ڈال رہے تھے اسی وقت ان کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا تھا۔ مکافات عمل دستک نہیں دیتی اور نہ ہی دروازے کھلنے کا انتظار کرتی ہے۔ یہ اپنے لیے خود

Read more

مسلم امہ جاگ اٹھے گی

دنیا بھر کے تمام اسلامی ممالک اور مغرب کی نظروں میں اسرائیلی کی انٹیلجنس اور ٹیکنالوجی سب سے طاقتور، موثر اور با اثر تصور کی جاتی ہے۔ اسرائیل خود پر حملہ آور ہونے والی ہر چیز کو اپنے ملک کی حدود سے باہر ہی تباہ کر سکتا ہے، اسرائیل کا جاسوسی نظام دنیا کا سب سے موثر نظام ہے، ایسے درجنوں دعوے اسرائیل کے متعلق سنتے آرہے تھے لیکن 7 اکتوبر کی صبح حماس کے اچانک حملوں نے پوری دنیا

Read more

نو مئی اور عمران خان کا مستقبل

28 جنوری کو ملک میں عام انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کی طرف سے باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے، سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں سے بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ انتخابات دی گئی تاریخ کے مطابق ہوں گے، دی گئی تاریخ کے باوجود ایک خوف تو ہے کہ شاید حالات ایسے پیدا ہوں کہ انتخابات مزید طول پکڑیں لیکن یہ اب تک محض ایک خدشہ ہے، کیونکہ نواز شریف کی واپسی انتخابات کی تصدیق سمجھی جا رہی ہے، اس ضمن

Read more

افغانستان کے بارے میں پالیسی

افغان طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد میں وطن عزیز بد امنی کی لہر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب ملک کے کسی علاقے سے دہشتگردانہ حملے یا پھر مغربی بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کے واقعہ کی خبر نہ ملے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے سے قبل کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ پاکستان میں دہشتگردی افغانستان میں غیر ملکی افواج سے تعاون کے ردعمل میں ہوتی ہے۔ افغانستان

Read more

میاں، قاضی اور حافظ

ملک کی ساری سیاست، ریاست کی ساری قوت اور عدل کے سب دروازے اس وقت پاکستان کے تین طاقتور ترین لوگوں کی مٹھی میں ہیں۔ ان تینوں طاقتور لوگوں کے شعبے مختلف اور تجربہ منفرد ہے۔ ان کی تربیت، تعلیم اور طرز زندگی ایک دوسرے سے بالکل متضاد ہے۔ یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ آنے والے دنوں میں یہ تین شخصیات اس ملک کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوں گی۔ انہی کے کارہائے نمایاں نے آنے والی زمانے کی تاریخ

Read more

’لاپتہ‘ عثمان ڈار ٹی وی شو میں نمودار: ’ان کا انٹرویو کر رہا تھا جنھیں ساری دنیا تلاش کر رہی تھی‘

تحریک انصاف اور اس کے رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ عثمان ڈار پر کئی ہفتوں تک دباؤ ڈالا گیا اور اور تشدد کے بعد ایک ’سکرپٹڈ‘ انٹرویو کیا گیا تاہم پروگرام اینکر کامران شاہد نے اس کی تردید کی ہے۔

Read more

کیا ہم مہاجرین کو واپس بھیجنے میں سنجیدہ ہیں؟

ہم پاکستانی بھی عجیب لوگ ہیں، نیکی اور بھلائی پر اتر آئے تو چالیس سال تک چالیس لاکھ افغان مہاجرین کو سر آنکھوں پر بٹھائے رکھتے ہیں۔ ان کو گھروں کے لئے جگہیں دیتے ہیں۔ انہیں حساس سے حساس مقامات پر رہنے اور کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں، ان سے رشتے کرواتے، انہیں قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دلاتے ہیں۔ انہیں مساجد میں امام بنوا کر اپنے کروڑوں لوگوں کو ان کے پیرو کار بناتے ہیں اور آج ان

Read more

ہم نے جو بھلا دیا

جن دنوں میں زرعی یونیورسٹی لائل پور/فیصل آباد میں پڑھ رہا تھا، سرگودھا سے ایک نوجوان آتا، شہر کا ایک دوست ساتھ لیتا میرے ہاں آ جاتا تو خوب محفل جمتی تھی۔ میں جب سرگودھا گیا تو پہلی بار اسی دوست کے ساتھ وزیر آغا سے ملنے گیا تھا۔ یونیورسٹی کا زمانہ لد گیا تو ہمیں وقت جہاں لے جانا چاہتا تھا، ہم چلے گئے۔ ہمارے بیچ کوئی رابطہ نہ رہا۔ دوسرے شہروں میں کئی برس گزارنے کے بعد جن

Read more

”ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے“

ریاست اور اس کے اداروں کی تقدیس اور تعظیم گزشتہ کئی صدیوں سے ہماری جبلت میں شامل رہی ہے۔ رواں صدی کے آغاز میں لیکن سوشل میڈیا نے ہر فرد کو ”خودمختاری“ کے واہمے میں مبتلا کرنا شروع کر دیا۔ اپنے دل میں آئی بات ہر شخص اب برجستہ بیان کردیتا ہے۔ وہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے تو دیکھنے والوں کی کماحقہ تعداد اس کے بیان کردہ خیالات کو شیئراور لائیک کے ذریعے سراہتی ہے۔ یہ عمل

Read more

”چوتھی واری فیر شیر“ سے پہلے

جہاں ججوں اور جرنیلوں کا معاملہ ہو ہمیں آئین، قانون اور استدلال کو آخر تک ملتوی کرنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ جج اور جرنیل تمام دلائل اور براہین سے زیادہ محترم ہیں۔ زندگی متحرک اور انقلاب آفریں ہے لیکن جہاں ججوں اور جرنیلوں کا معاملہ آئے وہاں ہر تحرک اور انقلاب سے دستبردار ہو کر صرف وہ استدلال اختیار کرنا چاہیے، وہ اصول پیش کرنا چاہییں جو ججوں اور جرنیلوں تک پہنچتے پہنچتے خشک اور بے جان ہو جائیں۔ کسی

Read more

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں سرد جنگ

بدقسمتی سے پاکستان کی 75 سالہ سیاست بدترین محاذ آرائی کا شکار رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کے خلاف تحاریک چلانے کے جنون میں کئی بار طالع آزماؤں کو مارشل لا نافذ کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر اقتدار کی بساط لپیٹنے میں کلیدی کر دار ادا کیا ہے۔ پاکستان پاکستان کی سیاست طویل عرصہ تک پیپلز پارٹی اور اینٹی پیپلز پارٹی کیمپوں میں منقسم رہی ہے۔ ابتدا میں یہ تقسیم بڑی حد تک نظریاتی بنیادوں پر بھی

Read more

ایک اور سیاسی جماعت!

کیا پاکستان کو درپیش گوناگوں مسائل کا حل ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام ہے؟ یہ سوال میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ تین جانے پہچانے سیاستدان، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور مصطفی نواز کھوکھر اس مفروضہ نئی سیاسی جماعت کے مبلغین یا محرکین سمجھے جاتے ہیں۔ تینوں سے میری بہت گہری دوستانہ قربت نہ سہی لیکن بہت اچھی دعا سلام ہے۔ میں تینوں کے بارے میں نہایت مثبت رائے رکھتا ہوں۔ تینوں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ تینوں قومی

Read more

نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

منیر نیازی کی ایک پنجابی نظم ہے۔اسے پڑھتے ہوئے میں ہمیشہ حیران ہو جاتا ہوں۔ ’وقت‘ اور اس کی بے ثباتی کو اس نظم سے بہتر انداز میں بیان کرنا ممکن دکھائی نہیں دیتا۔ نظم کا عنوان ہے:’ویلے تو وڈی کوئی حقیقت‘ یعنی وقت سے بڑھ کر بھی ا یک حقیقت۔ بنیادی پیغام اس نظم کا یہ ہے کہ ہر وقت کا اپنا ’سچ‘ ہوتا ہے۔ وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ ’سچ‘ بھی بدلتا رہتا ہے اور اس کی حمایت

Read more

اکیلا نواز شریف کچھ نہیں کر سکتا!

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اور پنجاب نون لیگ کے صدر رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کو ملکی مسائل کا واحد حل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے واپس آتے ہی ملک سے مہنگائی، بیروزگاری اور دہشت گردی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ہو سکتا ہے کہ پارٹی کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا رکھنے اور لوگوں کو ایک بار پھر اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے اس قسم کے

Read more

احتساب کو سیاسی نعرہ نہ بنایا جائے

نواز شریف کی طرف سے 2017 میں اپنی حکومت کے خلاف مبینہ سازش میں ملوث سابق جرنیلوں اور ججوں کے احتساب کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد مسلسل یہ بحث ہوتی رہی ہے کہ کیا کوئی سیاسی پارٹی اسٹبلشمنٹ کے سابق اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر کے ملکی سیاست میں متحرک رہ سکتی ہے۔ اب یہ واضح ہو رہا ہے کہ نواز شریف اپنے اس بیانیے پر اصرار نہیں کریں گے اور مسلم لیگ (ن) مستقبل کی

Read more

نواز شریف کی”نیک چال چلن” کی ضمانت؟

اپنے گھر سے پورے دس برس تک پیدل چلتے ہوئے لاہور کے رنگ محل مشن ہائی سکول جانا پڑا تھا۔ میرے راستے میں سنہری مسجد سے قبل کشمیری بازار آتا تھا۔ اس بازار میں سٹیشنری کے علاوہ ہمارے خطے کے چند معروف اور قدیمی اشاعتی اداروں کی گودام نما دوکانیں بھی تھیں۔پنجاب کے نواحی قصبات سے کتب فروش ان کے ہاں آکر کتابیں خریدا کرتے تھے۔ جن کتابوں کو وہاں تشہیری انداز میں سجایا گیا ہوتا ان میں ہیررانجھے اور

Read more

نواز شریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑ

بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے جیسے معاملات پر حکومت نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی ہے اور اگر چیئرمین تحریک انصاف کو عدالتوں سے کوئی ریلیف نہ ملا تو پھر ’بدقسمتی سے عمران خان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘

Read more

جاوید چوہدری کے پروگرام میں سیاستدانوں کی ہاتھا پائی: اس ناخوشگوار واقعے کا ذمہ دار کون اور شو میزبان کو کیا کرنا چاہیے؟

جمعرات کی شب پروگرام کا مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے جہاں اس جھگڑے کی مذمت کی تو وہیں کچھ لوگوں نے اس واقعے کی ویڈیو ٹی وی سٹوڈیو سے لیک ہونے اور ایسی صورتحال میں پروگرام اینکر کی ذمہ داری پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔

Read more

پی ڈیم حکومت سے دس سوال

سنہ 2018 سے 2023 تک کے گزشتہ 5 سال پاکستان کے لیے بہت بھاری ثابت ہوئے۔ ان 5 سالوں میں پاکستان میں غربت، مہنگائی، بیروزگاری، ملکی و غیر ملکی قرض، سیاسی عدم استحکام، آئین و قانون کی پامالی، افراتفری اور مایوسی میں حد درجہ اضافہ ہوا۔ گزشتہ 5 سالوں میں 3 سال 8 ماہ پی ٹی آئی کی حکومت رہی جس کے وزیراعظم عمران خان تھے جبکہ 1 سال 4 ماہ پی ڈی ایم کی حکومت رہی جس کے وزیراعظم

Read more

آدھا تیتر آدھا بٹیر والا کام نہیں چلے گا

تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف جب تحریک عدم اعتماد پیش کی جا رہی تھی درویش اس وقت ان لوگوں میں شامل تھا جو اپنی تحریروں کے ذریعے نون لیگ کو اس ایڈونچر سے باز رکھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ نون لیگ کے چند اہم رہنماؤں تک براہ راست بھی اپنے تحفظات پہنچائے کہ موجودہ معاشی حالات کے تناظر میں کسی بھی دوسری جماعت کی نسبت نون لیگ کے مفاد میں اقتدار سنبھالنا سب سے نقصان دہ ہو گا۔

Read more

جرنیلوں اور ججوں کے احتساب کا نعرہ لگانے کے بعد نون لیگ پیچھے کیوں ہٹ رہی ہے؟

سپریم کورٹ ہو یا فوج، اہم عہدوں پر اب وہ لوگ نہیں رہے جن کے ہوتے ہوئے نواز شریف ملک سے باہر گئے تھے اور نواز شریف کی سیاسی اور قانونی مشکلات اپنی جگہ ہی موجود ہیں۔ ایسے میں نون لیگ کی احتساب کے بیانیے سے پسپائی اور بھی اہم ہو جاتی ہے۔

Read more

سیاسی جماعتوں کی بیانیہ سازی

”صحافت“ جب ”بیانیوں“ کی جنگ بن جائے تو ”حقائق“ وقعت کھو دیتے ہیں۔ سچ اور جھوٹ میں امتیاز کے خاتمے کے بعد وہ ”علاقہ“ شروع ہوجاتا ہے جسے ٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہوتے ہی اس کی ایک دھانسو ترجمان نے ”مابعد الاحقائق“ کا عنوان دیا تھا۔ بہرحال ہمارے ہاں اگر سیاسی جماعتوں کی ”بیانیہ سازی“ کے عمل پر غور کیا جائے تو اس میدان پر تحریک انصاف کا کامل اجارہ نظر آتا ہے۔ دورِ حاضر میں لوگوں کے

Read more

میاں صاحب بڑھکیں نہ ماریں، سچ بولیں

میاں نواز شریف نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ، سابق جنرل فیض حمید، سابق چیف جسٹس ثاقب، جسٹس کھوسہ اور 2017 میں نواز حکومت کا خاتمہ کرنے والے سازشی کرداروں کا کڑا احتساب کرنے کا کہا ہے۔ کہنے سننے کو یہ بہت بھلا لگتا ہے مگر کیا ایسا ممکن ہے۔ اس پر کوئی با شعور پاکستانی اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ سب سے بڑھ کر میاں صاحب کے دست راست اور برادر خورد سابق وزیر اعظم شہباز شریف ایسی کھوکھلی

Read more

کتاب، میاں چنوں سے ملائیشیا تک

چند ماہ قبل میں ملائشیا کے دورے پر گیا تو وہاں قابل دید مقامات اور خیرہ کن عمارات کے علاوہ کئی باغ و بہار شخصیات سے بھی شرف ملاقات حاصل ہوا۔ ایسی ہی ایک پر بہار ادبی شخصیت کا نام محمد بوٹا انجم ہے جو 2013 سے فیملی سمیت ملائیشیا کے سے بڑے شہر کوالالمپور میں مقیم ہیں۔ میں جتنے دن بھی کوالالمپور میں رہا انجم صاحب کی پر رونق صحبت حاصل رہی۔ محمد بوٹا انجم کوالالمپور کی پاکستانی اور

Read more

نوازشریف کی واپسی، فائدے اور نقصانات

نواز شریف کی واپسی ملکی معیشت کو صحیح ڈگر پر ڈالنے کے لیے تو شاید اتنی ضروری نہ ہو، جتنا کہ بعض سیاسی تجزیہ کاروں کی جانب سے رنگ آمیزی کی جاری ہے۔ مگر بہرکیف پارٹی کی اعلان کردہ تاریخ پر نواز شریف کا ملک میں واپس آ کر بھرپور انتخابی مہم چلانا اگلے انتخابات میں مسلم لیگ نون کی انتخابی جیت کے لیے لازم و ملزوم ہے۔ جبکہ اگلے قومی انتخابات سے پہلے نواز شریف کے ملک میں واپس

Read more

نگرانوں کی وضاحتیں اور شخصیت پرستی میں گھری قومی سیاست

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے لندن میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کسی کے ساتھ ڈیل یا ڈھیل کا کوئی معاملہ نہیں ہے دراصل میڈیا اپنی بھوک مٹانے کے لیے ایسی خبریں چلاتا ہے‘ ۔ نگران وزیر اعظم کا یہ بیان لندن میں نواز شریف کے ساتھ مبینہ ملاقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ اس کے علاوہ عمران خان کے بغیر شفاف انتخابات کروانے کا دعویٰ کرنے پر بھی انہیں شدید نکتہ چینی کا

Read more

ایک اور سابق وزیراعظم کا مسکن بننے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور یہاں کیا سہولیات میسر ہیں؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ فوجی ڈکٹیٹر جنرل محمد ضیا الحق کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور کون سے بڑے سیاستدان یہاں ماضی میں اسیر رہ چکے ہیں؟

Read more

حنائے قناعت اور زرِ نابِ سلیم

اگلے روز محترم محمد سلیم الرحمن سے ہلکی سی ڈانٹ کھائی تو قسم سے سرشار ہو گیا۔ ہوا یوں کہ محمد حسن عسکری کے ترجمے ”موبی ڈک“ پر ایک تعارفی شذرہ لکھتے ہوئے اس ترجمے کے بارے میں مظفرعلی سید کا ایک تبصرہ یاد آیا جو انہوں نے ڈی ایچ لارنس کے منتخبات کے ترجمے کے دوران لکھا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ”سمندر کی زندگی، وہیل کے شکار کی تفصیلات، ملاحی کی اصطلاحات، اور دیگر کوائف اس میں

Read more

جرنیلی سڑک کا نیا مسافر کون! عاصمہ شیرازی کا کالم

نون لیگ کے پاس شاید یہ آخری موقع ہے کہ اب اُن کے لیے گلیاں سُنجیاں ہو رہی ہیں اور رانجھے کو راضی کرنے کی کوششیں بھی شد و مد سے جاری ہیں۔ سیاسی حریف اپنی جان بچانے کی کوششوں میں ہیں اور عمران خان منظر سے غائب۔

Read more

دنیا بدل رہی ہے

ہر ہفتے نئی تھیوری، نئی پیشگوئی، نیا بحران اور نیا پروپیگنڈا شروع ہوتا ہے۔ ایک کا اثر ختم ہونے پر دوسرا لانچ ہوجاتا ہے۔ یہ سلسلہ عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس سے نکلنے کے بعد سے تاحال جاری ہے جو آئندہ سال جنوری فروری تک جاری رہے گا۔ نواز شریف کے 2019 کے جارحانہ موقف اپنانے کے بعد فوج نے ڈیڑھ سال اس پر سوچ بچار کی پھر 2021 میں نیوٹرل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوٹرل ہونے کا پہلا

Read more

ظہور الہی کی 42 ویں برسی۔ شجاعت حسین اور پرویز الہی میں دوریاں

25 ستمبر 1981 میری زندگی کا اداس دن تھا۔ مسلم لیگ کونسل (حقیقی) کے مرکزی رہنما چوہدری ظہور الہی نماز جمعہ کی ادائیگی کی تیاری کر رہے تھے جسٹس مولوی مشتاق حسین کے ہمراہ اپنی کار میں ماڈل ٹاؤن کی مین سڑک سے گزر رہے تھے کہ الذوالفقار کے کارکنوں نے کلاشنکوف کا برسٹ مار شہید کر دیا۔ اسی روز چوہدری ظہور الہی کو ان کے ایک دوست نے بتایا کہ ان کو کسی نے ٹیلی فون کر کے دھمکی

Read more

کیا ن لیگ اور پی پی عوام کو پاگل بنا لیں گے؟

اقتدار کے مزے لوٹنے سے فراغت کے فوراً بعد اتحادی آپس میں دست و گریبان ہو کر اب ناکامیوں کا ملبہ ایک دوسرے پر گرانے میں مصروف ہیں۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان جاری یہ لفظی گولہ باری عوام کو بیوقوف بنانے کی چال ہے۔ عوام کی تباہی کا ذمہ دار ایک دوسرے کو قرار دے کر اپنا دامن صاف پیش کیا جا رہا ہے۔ ہماری دونوں بڑی پارٹیاں نہایت ہی آزمودہ، فرسودہ اور بیہودہ

Read more

عمران ریاض کی واپسی سے نواز شریف کی واپسی تک

صحافی و اینکر عمران ریاض تقریباً پانچ ماہ لاپتہ رہنے کے بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئے ہیں لیکن نہ پولیس نے بتایا ہے اور نہ واپس آنے والے اینکر نے خود، ان کے وکیل یا اہل خانہ نے یہ بتانے کی ضرورت محسوس کی ہے کہ وہ کہاں تھے اور اگر انہیں اغوا کیا گیا تھا تو وہ کس کی تحویل میں تھے۔ واقعات کی گرد میں یہ واقعہ بھی بھلا دیا جائے گا اور کچھ عرصہ بعد کوئی

Read more

اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض چار ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد ’بازیاب‘

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے تاہم یہ معمہ اب تک حل نہیں ہو سکا کہ اتنا عرصہ عمران ریاض نے کہاں اور کن حالات میں گزارا۔

Read more

کیا عمران خان کے علاوہ نواز شریف بھی انتخابات سے باہر رہیں گے؟

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے ایک انٹرویو کے بعد تحریک انصاف نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ عمران خان کے بغیر کسی انتخاب کا تصور نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ وہی ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے۔ نگران وزیر اعظم سے اپنے بیان کی وضاحت طلب کرتے ہوئے پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ’ان کا بیان ریاست کے آئینی ڈھانچے، قومی مفادات اور جمہوریت کے بارے میں عدم

Read more

تحریک انصاف اور قربانی

لازمی نہیں کہ ”قربانی“ کا مفہوم سمجھنے اور سمجھانے کے لئے ہم عید ِ قرباں کا انتظار کریں جب کہ اس کی مثالیں آج اور ابھی میرے گرد بکھری ہوئی ہیں۔ خیر و شر کا تصادم اور حق و باطل کی جنگ کسی ایک زمانے کی میراث نہیں، یہ ہر دور کا منظر ہے، یہ ہر ملک ہر خطے کی سب سے زیادہ بیسٹ سیلر کہانی ہے۔ سٹیج بدل جاتا ہے، کردار بدل جاتے ہیں مگر خیر و شر کی،

Read more

ظالمو، نواز شریف آ رہا ہے

چار سال پہلے کا نواز شریف اور تھا اور آج کا نواز شریف بالکل اس فاسٹ باولر کی طرح گیند پھینک رہے ہیں جیسے فاسٹ باولر کی تیز گیندیں بیٹس مین کو سمجھ نہی آتی جب تک سمجھ آتی ہے تب تک بیٹس مین آؤٹ ہو چکا ہوتا ہے۔ اپ سب کو یاد ہو گا جب میاں نواز شریف صاحب پاکستان سے لندن تشریف لے کر گئے یہ اس وقت کی بات ہے جب میڈیا پر ڈاکٹرز کی رپورٹ سامنے

Read more

پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ’متنازع‘ مقدمات کے پیچھے کون ہے اور اس کے ملک پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

موجودہ حالات میں بھی نو مئی کے واقعات کے بعد جس طرح پے در پے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں پر مقدمات قائم کیے گئے اور انھیں گرفتار کیا گیا اس نے ملک کے احتساب کے نظام، قانون کی حکمرانی اور جمہوری اقدار پر بہت سے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

Read more

کیا نواز شریف فوجی قیادت اور ججوں کا احتساب کروا سکیں گے؟

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف اعلان شدہ پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر کو پاکستان واپس پہنچیں گے اور پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ شہباز شریف واپس آ کر اڑتالیس گھنٹے کے اندر دوبارہ لندن روانہ ہو گئے تھے۔ شہباز شریف کی اچانک واپسی سے یہ چہ میگوئیاں ہونے لگی تھیں کہ شاید نواز شریف کی واپسی ایک بار پھر ملتوی کی جا رہی ہے۔ اس قسم کی آرا

Read more

بندیال صاحب کی رخصتی اور نئے چیف جسٹس سے توقعات

تاریخ کسی کے اعمال و کردار پردے میں نہیں رکھتی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے رخصت ہو چکے ہیں۔ ان کا دور منصفی عدل و انصاف کے حوالے سے کیسا رہا اور وہ اپنے منصب کے تقاضوں پر کتنا پورا اترے، جب بھی وطن عزیز کے نظام عدل پر بات ہوئی اس متعلق باتیں ضرور ہوں گی۔ یوں تو جسٹس منیر سے لے کر افتخار چوہدری ثاقب نثار گلزار احمد اور

Read more

سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے بغیر جنوری میں انتخابات کا انعقاد سیاسی عدم استحکام کو مزید ہوا دے گا؟

الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کا عندیہ دیا ہے۔ چند سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے ہے اس اعلان سے کچھ حد تک تو سیاسی صورتحال میں بہتری آئے گی مگر اگر تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم نہیں کیے گئے تو ایسا کرنا ملک میں مزید عدم استحکام کا باعث بنے گا۔

Read more

اک نقطے وچ گل مکدی اے

قطب شمالی اور قطب جنوبی ہماری زمین کی دو انتہائیں ہیں اور جب بعد عظیم کی مثال دینا ہو تو قطبین کے فاصلے کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ اور دوسری طرف اگر اسی کرہ ارض کو کہکشاں کے نقشے میں دیکھا جائے تو ایک نقطہ رہ جاتا ہے جسے ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ اور یہ تو ہم جانتے ہیں کہ نقطوں کے قطبین نہیں ہوتے، نہ کوئی نارتھ پول نہ ساؤتھ پول۔ یعنی نظر اور نظارے کا درمیانی فاصلہ سارا منظر ہی بدل دیتا ہے۔

بالکل اسی طرح پاکستان کو دور سے دیکھیں تو ایک دھندلا سا نقطہ ہی نظر آتا ہے، فوج، عدالت، سیاست، عوام، سب ایک نقطے میں گم ہو جاتے ہیں، نہ کوئی ساؤتھ پول نہ نارتھ پول، نہ میاں صاحب نہ خان صاحب، نہ باجوہ صاحب نہ حافظ صاحب، بس ایک نقطہ سا رہ جاتا ہے، صبح شام نوع بہ نوع تازیانے سہتے عوام، مگرمچھوں کے جبڑوں میں جکڑے ہوئے وسائل، لاقانونیت، بد امنی، انتہا پسندی، جہالت اور بیماری اور باقی سب زیب داستاں۔

Read more

نواز شریف وطن واپسی کے لئے تیار

بالآخر میاں نواز شریف نے چار سالہ ”خود ساختہ“ جلاوطنی ختم کر کے 21 اکتوبر 2023 ء کو لاہور پہنچنے کا اعلان کر دیا۔ پچھلے کئی ماہ سے ان کی وطن واپسی کی تاریخی دی جا رہی تھیں لیکن بار بار ان تواریخ میں تبدیلی کی جا رہی تھی لیکن پہلی بار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اعلی سطح کے اجلاس کے بعد نواز شریف کی واپسی کے شیڈول کا اعلان

Read more

میاں نواز شریف صاحب! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

جس دن سے شہباز شریف نے ایون فیلڈ کے فلیٹ کی سیڑھیوں میں کھڑے ہو کر یہ اعلان کیا ہے کہ میاں صاحب 21 اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں، اس دن سے ملکی سیاست میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔ شہباز شریف حکومت کے صدمے سے نڈھال مسلم لیگ نون کے تن مردہ میں جان سی پڑ گئی۔ چوکوں، چوراہوں پر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ نواز شریف کے استقبال کو کتنے لوگ آئیں گے؟ روزانہ

Read more

کیا نوجوانوں کو پاکستان میں سیاسی قائدین کے عمر رسیدہ ہونے پر پریشانی ہونی چاہیے؟

پاکستان میں ووٹ ڈالنے کے اہل افراد میں لگ بھگ 45 فیصد نوجوان ہیں، یہ نوجوان کسی ایسی سیاسی پارٹی سے اپنے مستقبل کی امیدیں کیونکر وابستہ کریں گے جس کے قائد، چیئرمین یا شریک چیئرمین 70 سال سے زیادہ کے بزرگ ہیں؟ بڑھاپا دماغ کو کس طرح متاثر کرتا ہے اور سیاسی قیادت کرنے کے لیے ’حدِ عمر‘ کتنی ہونی چاہیے؟

Read more

نواز شریف وطن واپسی کے لئے تیار

بالآخر میاں نواز شریف نے چار سالہ ”خود ساختہ“ جلاوطنی ختم کر کے 21 اکتوبر 2023 ء کو لاہور پہنچنے کا اعلان کر دیا پچھلے کئی ماہ سے ان کی وطن واپسی کی تاریخی دی جا رہی تھیں لیکن بار بار ان تواریخ میں تبدیلی کی جا رہی تھی لیکن پہلی بار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اعلی سطح کے اجلاس کے بعد نواز شریف کی واپسی کے شیڈول کا اعلان

Read more

نئے منصف اعلیٰ اور پرانے زخموں کا مداوا

تین برس پہلے جب قاضی فائز عیسیٰ اپنی ہی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے تھے تو لوگ کہہ رہے تھے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس بننا ناممکن ہے۔ یہ فیصلہ اس دن کیا گیا جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 6 فروری 2019 ء کو تحریک لبیک پاکستان کے 2017 ء کے دھرنا کیس کا فیصلہ سنایا۔ انھوں نے فیصلے میں لکھا کہ جو شخص نفرت پھیلائے، ایسے فتوے دیے جس سے کسی دوسرے شخص کو نقصان

Read more

نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ کی تشکیل

ریاست کے تین ستونوں میں سے کمزور ترین قانون ساز ادارے ہیں جنہیں میں اور آپ ووٹوں سے منتخب کرتے ہیں۔ ہمارے ووٹ کو مگر عزت نہیں دی جاتی۔اصرار ہوتا ہے کہ جاہل اور غریب لوگوں کا ہجوم قیمے والے نان کھلانے والے فیاض شخص کواپنا ووٹ بسااوقات ذات برادری کی لاج رکھتے ہوئے بھی دے دیتا ہے۔ اسے قومی یا صوبائی اسمبلی میں بھیج دینے کے بعد اس کے عمل پر نگاہ بھی نہیں رکھتا۔عوام کی نگرانی سے آزاد

Read more

الیکشن کمیشن فوری طور سے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ انتخابی شیڈول کا اعلان کیا جائے تاکہ سیاسی پارٹیاں ووٹروں سے رابطہ مہم شروع کریں اور سیاسی الائنس کے حوالے سے معاملات طے کیے جائیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا یہ مطالبہ جائز اور درست ہے۔ یہ تو دکھائی دے رہا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 دن کی مدت کے اندر انتخابات کروانے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن ملک میں بے چینی و

Read more

بندیال صاحب کی رخصتی اور عدلیہ کا ”بندر گھاؤ“

اجنبی ہوتی اردو میں کبھی ایک دو لفظی مرکب، محاورے کے طور پر بولا جاتا تھا۔ ”بندر گھاؤ“ ۔ بندر کو لگنے والا کوئی زخم جوں ہی بھرنے لگتا اور اس پر موم آتا ہے، وہ اپنے تیز نوکیلے ناخنوں سے اسے کھرچ ڈالتا ہے۔ لہو پھر سے رسنے لگتا ہے۔ زخم پھر سے ہرا ہوجاتا ہے۔ سو جو مسئلہ جان کا روگ بن جائے اور حل نہ ہونے پائے ”بندر گھاؤ“ کہلاتا ہے۔ ہماری عدلیہ بھی برسوں سے ”بندر

Read more

حل نا ہونے والا چھتیس کا آکڑہ اور نواز شریف

بات کو سمجھنا اب آسان ہے اگر سمجھنے کی نیت ہو! شہباز شریف کی حکمرانی کا جب نواز شریف سے موازنہ کیا جاتا ہے تو وہ عقل، نظر اور نیت کے اندھے بھی جو ہر قسم کی کارکردگی کے منکر ہیں اور جنہیں صرف لوٹ مار ہی نظر آتی ہے، مجبور ہو کر بھی منمناتے ہیں کہ شہباز شریف تو بالکل ہی پھس نکلا، یہ تو اپنے بھائی سے بھی زیادہ نکما تھا۔ میں نے عرض کیا نا، اگر نیت

Read more

الیکشن؟ کیمرے کو دیکھ کر مسکرا دیں

چند دن قبل ایک نیوز چینل پر حامد میر کی الیکشن کے حوالے سے گفتگو سنی تھی کہ حالات کچھ اچھے نہیں ہیں۔ اگر فلائیٹ کراچی سے اسلام آباد گئی تو سمجھیں معاملات ٹھیک ہیں اور اگر فلائیٹ کراچی سے دوبئی روانہ ہوئی تو سمجھیں معاملات ٹھیک نہیں ہیں اور الیکشن موخر ہوں گے ۔ دو جمع دو چار کریں تو حامد میر کا اشارہ سمجھنے والوں کے لیے بہت واضح تھا کہ وہ آصف زرداری کی بات کر رہے

Read more

سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال

مہذب معاشروں کا نظام عدل، انصاف کے عالمی اصولوں، ملکی آئین اور قوانین کے عین مطابق ہوتا ہے۔ ماتحت عدلیہ، عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ تک کسی کا بھی فیصلہ ملک کے آئین میں کھینچی گئی لکیر سے باہر نہیں جاسکتا۔ پاکستان کے نظام عدل کا سب سے بڑا نگہبان آئین ہے اس کے بعد مقننہ کے منظور شدہ قوانین اور سب سے بڑی چیز وہ حلف ہے جو عدالت عالیہ و عظمیٰ کے ججز اٹھاتے ہیں۔ ججز کے حلف

Read more

چیف جسٹس کا حلف: ’سرینا عیسیٰ کی سٹیج پر موجودگی تاریخ کا شارٹ اور سویٹ انتقام‘

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حلف برداری کے دوران ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی موجودگی بحث کا موضوع بنی جسے بعض لوگ ایک نئی روایت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور انتخابی حکمتِ عملی: ’آج کل معلوم نہیں ہوتا رات جیل میں گزرے گی یا عقوبت خانے میں‘

ایک ایسی سیاسی جماعت جس کے رہنماؤں کی اکثریت پارٹی یا عہدہ چھوڑ چکی ہے، جس کے بانی اور چیئرمین عمران خان سمیت متعدد رہنما جیل میں ہیں اور ایک بڑی تعداد روپوش ہے، اس وقت چل کیسے رہی ہے اور اگر آنے والے دنوں میں صورتحال تبدیل نہیں ہوتی تو اس کی انتخابات کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟

Read more

انتخابات، احتساب اور معیشت

ایک دفعہ پھر آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں کہ انتخابات سے پہلے احتساب ہونا چاہیے اور معیشت کو ٹھیک کرنا چاہیے۔ جب کہ صدر مملکت کی طرف سے ایک خط جاری ہوا ہے جس میں انتخابات کی تاریخ دینے کی بجائے الیکشن کمیشن کو ایک ممکنہ تاریخ کی تجویز دی گئی ہے اور ساتھ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے دیا گیا ہے مگر اس بن مانگے اور ناپسندیدہ مشوروں سے معاملات مزید الجھنے کا امکان کھڑا

Read more