ہنیہ کی شہادت سے عالمی جنگ والے پیدا ہوتے خطرات
مسلسل چار دنوں سے یہ طے کر لینے کے بعد ہی سوتا ہوں کہ صبح اٹھ کر کون سے موضوع پر لکھنا ہے۔ آنکھ کھلتی ہے تو مگر احساس ہوتا ہے کہ نام نہاد ”حالاتِ حاضرہ“ پر لکھنے والے کو فوری طور پر ایک اور موضوع پر تبصرہ آرائی کرنا ہوگی۔ بدھ کی صبح اٹھ کر بھی سونے سے قبل طے کیے موضوع کو نظرانداز کرنا پڑا ہے۔ بدھ کی صبح آنکھ کھلی تو واٹس ایپ کے ذریعے کئی دوستوں
Read more








































































