ایک کامیاب عام آدمی کی کہانی

انسان کی پہچان اس کے منفرد کام سے ہوتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی زندگی میں ایسا منفرد کام کر جاتے ہیں جو ان کی شناخت بن جاتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں اکثریت عام آدمی کی ہے، اور آج میں ایک کامیاب عام آدمی کی کہانی آپ سے شیئر کروں گا۔ جنہوں نے اپنے خطے میں ایک عام آدمی کی حیثیت سے محدود وسائل ہونے کے باوجود اُس وقت صحافت کے سفر کا آغاز کیا۔ جب ٹرانسپورٹ، ٹیکنالوجی، کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور

Read more

پاکستان میں امارت اسلامی کا منصوبہ شائع ہو گیا

تین ہفتہ قبل اخبارات میں خبر شائع ہوئی کہ جمعیت علماء اسلام نے پشاور میں گرینڈ جرگہ کا اہتمام کیا۔ یہ حقیقت قابل توجہ ہے کہ جو جماعت عام انتخابات میں بدترین شکست سے دوچار ہوئی اور عوام نے جس جماعت کے اراکین کو منتخب کر کے پارلیمنٹ میں نہیں بھجوایا، وہ جرگہ بلکہ گرینڈ جرگہ منعقد کر کے ملک کی قسمت کے فیصلے کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ خیر یہ نہایت گرینڈ جرگہ تو منعقد ہوا لیکن اس

Read more

لندن تا برمنگھم ( 9 ) باتیں، جہانِ شرق و غرب کی

کبھی پنگا لیا ہے آپ نے؟ نہیں لیا؟ ہم نے لیا ہے، کیسے لیا کب اور کیوں لیا؟ یہ ہے پتّے کی بات جو ہم بعد میں بتائیں گے۔ پہلے لندن میں گوروں کے لیل و نہار کا احوال بتاتے ہیں۔ جہاں آنیاں کیا، جانیاں کیا؟ لطافتیں اور نزاکتیں کیا؟ عیش و نشاط کی رنگین محفلیں کیا؟ ’نو من تیل‘ اور رادھائیں کیا؟ سوچتے ہیں، اِس مست و مسرور ماحول میں ہم بے چارے معصومیت کے کھوپے پہنے، تماشائیوں کی

Read more

اشتعال کی سیاست اور عمران خان کی جمہوریت پسندی

خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے بنوں کی امن ریلی میں ہونے والی بدمزگی اور ہلاکت پر مقامی لیڈروں پر مشتمل جرگے کے تعاون سے ’امن‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس وقوعہ کی عدالتی تحقیقات بھی کروائی جائیں گی۔ دوسری طرف وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کامیاب ’مذاکرات‘ کیے ہیں۔ حکومت نے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے اور اسرائیلی لیڈروں کو دہشت

Read more

’یہ لاوہ کافی عرصے سے پک رہا تھا‘: بنگلہ دیش میں عوام کو حسینہ واجد کی حکومت پر اتنا غصہ کیوں ہے؟

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں اب تک 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے صرف جمعے کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے زیادہ تھی۔ تاہم معاملات یہاں تک کیسے پہنچے اور بنگلہ دیش میں عوام کو حسینہ واجد کی حکومت پر اتنا غصہ کیوں ہے؟

Read more

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے کی ضرورت کیوں پڑی اور یہ معاملہ کیسے متنازع ہوا؟

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ عدالت عظمیٰ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت کی طرف سے تحفظات ظاہر کیے گئے تھے۔

Read more

جوتوں کے اشتہار سے فلسطینی نژاد ماڈل بیلا حدید کی تصویر ہٹانے پر ایڈیڈاس کو تنقید کا سامنا

کھیلوں کے ساز و سامان کے معروف برانڈ ایڈیڈاس نے فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کو اپنی ایک تشہیری مہم سے الگ کیا ہے جس پر کمپنی تنقید کی زد میں ہے اور سوشل میڈیا پر بعض حلقے اس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read more

اسرائیلی گوانتانامو کی چند جھلکیاں

سدی تیمان غزہ کی باڑ سے اٹھارہ میل پرے جنوبی اسرائیل کے صحراِ نجف میں قائم ہے۔یہاں چار ہزار فلسطینی قیدی رکھے گئے ہیں۔ امریکا نے افغانستان کے بگرام بیس کیمپ ، عراق کی ابو غریب جیل یا گوانتانامو عقوبت مرکز میں دہشت گردی کے خلاف بیس سالہ جنگ کے نام پر جو سلوک روا رکھا۔ امریکا نے قیدیوں پر جسمانی و نفسیاتی ٹارچر کو جس پستی تک پہنچا دیا۔اسرائیل اس پستی کو بامِ عروج تک لے گیا۔ویسے تو اسرائیل

Read more

لارنس بشنوئی: سدھو موسے والا اور سلمان خان پر حملوں کے ملزم جیل میں قید ہونے کے باوجود خوف کی علامت کیوں؟

دلی پولیس کے سابق کمشنر نیرج کمار کہتے ہیں کہ کسی بھی مجرم کو جیل میں رکھنے کا مقصد اسے جرائم کرنے سے روکنا ہے تاہم ’جب مجرم جیل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر سے ہی کالیں کرنے لگے تو پھر لارنس بشنوئی جیسے لوگوں کو کون کنٹرول کرے گا؟‘

Read more

خیبر پختونخوا میں پھر سے دہشت گردی

پاکستان کا شمار ان بدنصیب ممالک میں ہوتا ہے جہاں گزشتہ چار دہائیوں سے زیادہ عرصے سے حالات انسانی بقا اور امن و سکون کے لیے کچھ زیادہ بہتر نہیں ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا جس میں اب تمام قبائلی علاقے بھی ضم کر دیے گئے ہیں۔ مسلسل بدامنی کا شکار ہے۔ یہ سلسلہ سرد جنگ کو ختم کرنے کے امریکی منصوبے اور ہمارے لالچی اور خود غرض حکمرانوں اور مذہبی جماعتوں کی وطن فروشی سے شروع ہوا جو تاحال جاری

Read more

دسترخوان اور پاکستان

میز کے اردگرد گھر کے چار لوگ بیٹھے، خاموشی سے کھانا کھا رہے ہیں۔ چھوٹے دونوں نے اپنے آگے رکھے پانی کے گلاس یا کسی اور برتن کے سہارے موبائل فون ٹکا رکھا ہے جس پہ کوئی فلم یا لکچر چل رہا ہے، کانوں میں وائرلیس ائر فونز ہیں جن کی وجہ سے دونوں کی مکمل توجہ اپنے سامنے رکھے موبائل کی سکرینوں پہ مرکوز ہے، اور وہ گھر میں موجود ہوتے ہوئے بھی کوئی گفتگو کر نے یا کسی

Read more

القاعدہ رہنما کی گرفتاری:’اسامہ بن لادن کو تورا بورا سے فرار کروانے والے‘ امین الحق کون ہیں؟

محقق عبدالسید کے مطابق امین الحق کا نام عالمی میڈیا میں اس وقت منظر عام پر آیا جب انھوں نے سنہ 2001 میں امریکہ اور نیٹو کے مشترکہ حملے کے وقت اپنے آبائی ضلع سے متصل تورا بورا پہاڑی سلسلے سے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کو فرار کروانے میں کردار ادا کیا۔

Read more

مارکیٹ میں بکتے سودے میں نظر انداز ہوتے دہشت گردی کے محرکات

خیبر پختونخواہ کے چند صحافی دوست جن کی دیانت اور قوت مشاہدہ کو میں سنجیدگی سے لیتا ہوں گزشتہ کئی ہفتوں سے بہت پریشان ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف مختلف آپریشنوں کے دوران ان سے روابط استوار ہوئے تھے۔ وہ اس امر کو سراہتے کہ جوانی کے ایام گزر جانے کے باوجود میں اسلام آباد سے نکل کر ان مقامات تک پہنچ جاتا جو”خطرناک“ تصور ہوتے تھے۔ برسر زمین موجود رہ کر وہاں کے حالات کو ان دوستوں کی معاونت

Read more

ٹیکس کی بھرمار سے افلاس زدہ سماج ہی جنم لیتے ہیں!

ہم بطور پاکستانی شہری کس بات پر فخر کرتے ہیں اور کیوں کرتے ہیں؟ کیا محض اس بات پر کہ پاکستانی ریاست ”ایٹمی طاقت“ کا حامل ایک ملک ہے جو اسے دیگر اسلامی ممالک میں نمایاں مقام دیتا ہے۔ یا پھر اس بات پر کہ اسے ایک ”اسلامی فلاحی ریاست“ ہونے کا دعویٰ ہے۔ اسلام کے عروج کے ابتدائی زمانے میں ”ریاست مدینہ“ کی بنیاد رکھی گئی جو کہ خالصتاً عام آدمی کے اعتبار سے ایک ”ٹیکس فری“ ریاست تھی

Read more

اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) : ترقی کی راہ پر گامزن مستقبل

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) انسان کا بنایا ہوا ایسا پروگرام ہے جس میں سمجھنے، سوچنے اور سیکھنے کی صلاحیتیں پیدا کی گئی ہیں۔ اے آئی کا استعمال اے آئی زندگی کے ہر شعبے میں شامل ہو کر اسے متاثر کر رہی ہے۔ آئیے ہم چند اہم شعبوں پر اس کے اثرات کا جائزہ لیتے ہیں۔ صحت اے آئی صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں انقلاب لا رہی ہے۔ اس کی مدد سے تشخیص، علاج، اور مریضوں کی دیکھ بھال

Read more

معاشی اور سیاسی ابتری: ہوش مندی سے کام لیجیے

بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی۔ ریاستوں کو خطرات سے واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے مگر ان خطرات سے اگر بر وقت نمٹا نہ جا سکے تو پھر یہ زبردست تباہی کا باعث ضرور بن جاتے ہیں اور ان خطرات میں صف اول میں معاشی ابتری ہوتی ہے بلکہ معاشی ابتری ہی تمام خطرات کی ماں ہوتی ہے اور یہ معاشی ابتری برے فیصلوں سے جنم لیتی ہے۔ اس میں کسی شک و شبہ کی سرے سے گنجائش ہی موجود

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کو حفیظ کاردار اور عمران خان جیسا سخت گیر کپتان ہی کیوں درکار ہے؟

آج پاکستان کرکٹ ایک بار پھر اسی دوراہے پر کھڑی سوچ رہی ہے کہ کدھر کو منہ کرے۔ محسن نقوی جذبات میں بہہ کر ’میجر سرجری‘ کی بات تو کر گئے مگر اب نبھانے پہ آئی ہے تو طے ہی نہیں کر پا رہے کہ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی ’قربانی‘ کے علاوہ کیا ایسا قدم اٹھائیں جس سے ان کا نام چار دانگِ عالم میں گونجنے لگے۔

Read more

42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا

حال ہی میں دارالحکومت نیروبی میں ایک پولیس چوکی کے قریب ایک پرانی کان سے پلاسٹک میں لپٹی نو مسخ شدہ لاشوں کی باقیات ملی تھیں۔ اس کان کو کچرہ پھینکنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

Read more

سیاسی تصادم میں غیر منتخب حکومت کے اندیشے

ملک میں جس قدر سیاسی درجہ حرارت کم کرنے اور قومی مسائل پر کسی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے، سیاسی لیڈر اتنی ہی شدت سے انتشار، ہیجان اور بے چینی پیدا کرنے کے لیے نازیبا، سخت اور اشتعال انگیز الفاظ کا استعمال کرتے ہیں یا حکومت ایسے اقدامات کا اعلان کرتی ہے جس سے مفاہمت کا راستہ مزید مشکل ہو جائے۔ حکومت نے اگر تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا اعلان کر کے عمران خان

Read more

دبئی کی شہزادی اور انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق: شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں

شہزادی کے انسٹاگرام پر اب تک موجود پوسٹ میں درج تحریر کا آغاز ان الفاظ سے ہوتا ہے؛ ’پیارے شوہر‘ جبکہ اس تحریر میں مذید لکھا گیا ہے کہ ’میں تمھیں طلاق دیتی ہوں، میں تمھیں طلاق دیتی ہوں، اور میں تمھیں طلاق دیتی ہوں۔‘

Read more

عورت جنسی آسودگی کا سامان نہیں کہ مرد کا بستر گرم کرے

جب سے دنیا بھر میں عورتوں کی صنفی بیداری کی تحریکیں شروع ہوئی ہیں، تب سے عورتیں مسلسل شعور و آ گئی کے سفر میں دن بہ دن آگے کی جانب رواں دواں ہیں۔ دنیا بھر میں آزادی نسواں کی تحریکیں اس بات کی کوشش کر رہی ہیں کہ زندگی کے ان شعبوں میں بھی عورتوں کو آگے آنا چاہیے جہاں زمانہ قدیم سے مردوں کی اجارہ داری ہے۔ عورتوں کے مسلسل آگے بڑھتے رہنے سے دنیا بھر میں ان

Read more

بنگلہ دیشی وزیراعظم نے چین کا دورہ ادھورا چھوڑ کر ’تیستا پراجیکٹ‘ کے لیے انڈیا کو کیوں چنا؟

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی جانب سے چین کے دورے سے قبل از وقت واپس آنے اور انڈیا کو ایک انتہائی اہم ترقیاتی منصوبے تیستا ماسٹر پلان کی تکمیل کی ذمہ داری سونپنے کے بعد بنگلہ دیش کے چین اور انڈیا کے ساتھ روابط زیرِ بحث ہیں۔

Read more

امی جی ڈر لگتا ہے

مجھے جب بھی سوتے ہوئے خواب میں ڈر لگتا تو میں ہمیشہ امی جی سے کہتا امی جی ڈر لگتا ہے۔ جاگتے میں الحمدللہ میں کبھی نہیں ڈرا۔ بے شمار بیوقوفیاں کی بے خوف ہو کر کیں۔ امی جی مجھے مختلف دعائیں پڑھنے کو کہتیں۔ اور جو مجھے آتیں تھیں پڑھ لیتا تھا۔ امی جی کو اللہ پاس گئے تیرہ سال سے زیادہ ہو گئے۔ سوتے ہوئے خواب میں ڈر اب بھی لگتا ہے۔ پر میں کسی کو بتاتا نہیں۔

Read more

بک کارنر جہلم : معیار، اعتماد اور کامیابی کے پچاس سال

کتاب سے بہتر کوئی تحفہ نہیں۔ کتاب بہترین دوست اور ساتھی ہے۔ یہ جملے اکثر ہم اپنی کتابوں میں بچپن میں پڑھا کرتے تھے۔ آج کی نسل شاید ان جملوں سے اتنی واقف نہ ہو کیوں کہ ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل کمیونیکیشن کے میڈیمز نے نوجوان نسل کو پڑھنے سے زیادہ دیکھنے پر مائل کر دیا ہے۔ میں خود ڈیجیٹل میڈیا کا بندہ ہوں اور ڈیجیٹل میڈیا کے مثبت استعمال کو فروغ دیتا ہوں۔ لیکن یقین مانیے مجھے آج بھی

Read more

خواب بُننے والوں کے خواب – ریجنل کلچرل کانفرنس بہاول پور 2024

مورخہ گیارہ جولائی کو بہاول پور آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام پہلی ایک روزہ ریجنل کلچرل کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس کی خاص بات یہ تھی کہ اِس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تو صبح ساڑھے دس بجے ہونا تھا، لیکن میں نو بجے ہی گھر سے نکل آیا۔ راستے میں احمد پوری گیٹ، درواڑی گیٹ اور فرید گیٹ دکھائی دیے تو طبیعت ہشاش بشاش ہو گئی۔ صادق

Read more

”علم الاقتصاد“ اور آج کے معاشی تقاضے

علم الاقتصاد علامہ اقبال کی نثر و نظم میں پہلی کتاب ہے جو 1904 میں شائع ہوئی۔ یہ برصغیر میں اکنامکس کے موضوع پر اردو زبان میں پہلی مطبوعہ کتاب تھی۔ کسی نے کہا یہ واکر کی political economy کا اردو ترجمہ ہے تو کسی نے اسے اقبال کی طبع زاد کتاب کہا۔ مگر حقیقت میں یہ تصنیف اقبال کی تبحرِ علمی اور معاشی امور پر اقبال کی گرفت کا منہ بولتا ثبوت ہے مگر کچھ باتیں ضمنی طور پر

Read more

بارڈر سیکورٹی سے فوڈ سیکورٹی تک

سید سجاد مہدی syedsajjadmehdii@gmail.com حالیہ برسوں میں، متعدد پیچیدہ بحرانوں کی وجہ سے یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ سرحد کی حفاظت سے زیادہ ضروری خوراک کی حفاظت ہو گئی ہے۔ خوراک کی حفاظت نے سرحدی سلامتی پر تیزی سے ترجیح حاصل کی ہے۔ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی، COVID۔ 19 وبائی بیماری، اور جغرافیائی سیاسی تنازعات نے خوراک کی پیداوار اور سپلائی میں خلل ڈالا ہے۔ جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر خوراک کی قلت اور قیمتیں

Read more

محبتوں کے دیش پاکستان میں نفرتوں کا راج

آج ہم ایک ایسے موضوع پر بات کرنے کے لیے یہاں جمع ہوئے ہیں جو ہمارے معاشرے کی روح سے جڑا ہوا ہے۔ ”محبتوں کے دیش پاکستان میں نفرتوں کا راج“ ۔ پاکستان، ایک ایسا ملک جس کی بنیاد محبت، احترام، اور بھائی چارے پر رکھی گئی تھی، آج نفرتوں اور تعصبات کی زد میں ہے۔ یہ وقت ہے کہ ہم ان مسائل پر غور کریں اور ان کے حل کی طرف قدم بڑھائیں۔ پاکستان ایک محبتوں کا دیش ہے،

Read more

امام بارگاہ پر حملہ: دولت اسلامیہ نے عمان کو ہی نشانہ کیوں بنایا؟

عمان کو ایک عرصے سے مشرق وسطیٰ کے سب سے مستحکم اور محفوظ ممالک میں سے ایک کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ عمان نے خطے میں تنازعات کو حل کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کیا ہے۔ ایسے میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ نے عمان میں ایسی کارروائی کیوں کی؟

Read more

جے ڈی وینس اور اوشا وینس: ٹرمپ کو ’ہٹلر‘ کہنے والے نائب صدر کے امیدوار اور ان کی انڈین نژاد اہلیہ کون ہیں؟

سنہ 2022 میں وینس نے ریپبلکن پارٹی میں شامل ہو کر اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا تاہم مزے کی بات یہ ہے کہ ایک زمانے میں وینس ٹرمپ کے سخت مخالف ہوا کرتے تھے۔

Read more

رومان ساجد کے لیے نیویارک میں کشمیریوں کا مظاہرہ

نیویارک میں کشمیریوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی قیادت میں غزہ کے مظلوموں کے حق میں دھرنے کے ایک خادم نوجوان رومان ساجد کی مظلومانہ شہادت کے ملزم حساس ادارے کے حاضر سروس ملازم کے خلاف قانونی کارروائی کر کے اسے کیفر کردار تک پہچانا جائے۔ یہ مطالبات بروکلین نیو یارک میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران کیے گئے جس کی قیادت شہید کے دادا اور کشمیر

Read more

اگلے جنم موہے پیدا نا کیجیو: الوداع ثانی زہرا

نور مقدم، مختاراں مائی، سارا انعام کی فہرست میں ایک اور اضافہ۔ اور قدرِ مشترک وہی جی ہاں اپنے ہی جنم دینے والوں کے بے حسی۔ مجازی خدا سے کیا شکوہ جب اپنے پیدا کرنے والے پالنے والے ہی منہ موڑ لیں۔ صرف یہی سوچ کر کہ کیا کہے گا زمانہ۔ زمانے کا تو کام ہے کہتا رہے گا لیکن والدین کی بے حسی بیس سال کی ماں کو بھی پھندا لینے پہ مجبور کر دیتی ہے۔ جی ہاں ٹھیک

Read more

خاتون سیاح اور ایک ’خدا‘ کا مجسمہ: سیاحت کے لیے مشہور شہر میں اس تصویر نے طوفان کیوں مچا رکھا ہے

اٹلی میں جب ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک رومی خدا کے مجسمے کے ساتھ ایک خاتون سیاح کو ’بیہودہ حرکت‘ کرتے دیکھا گیا تو ملک میں جیسے طوفان مچ گیا۔

Read more

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کا ’پاکستان اور سقوط ڈھاکہ‘ سے کیا تعلق ہے؟

اس احتجاج میں شریک طلبا رہنماوں کا کہنا ہے کہ ان کو وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے حالیہ بیان نے تعیش دلایا جس میں ان طلبا کے مطابق وزیر اعظم نے کوٹہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو 1971 کی جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے والے ’رضاکاروں‘ سے تشبیہ دیا۔

Read more

محمد الضیف: متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں سے بچنے والے حماس کے ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کون ہیں؟

الضیف ایک پراسرار شخصیت کے مالک ہیں جن کو فلسطینی ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کے نام سے جبکہ اسرائیلی ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے جانتے ہیں۔

Read more

ہوٹل کا بند کمرہ، زہر ملی چائے اور چھ لاشیں: وہ پراسرار واردات جس میں قاتل بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

یہ معاملہ اس حد تک پراسرار ہو گیا کہ ملک کے وزیر اعظم خود ہوٹل جا پہنچے اور انھوں نے فوری تفتیش کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نجی معاملہ تھا جس کا ’قومی سلامتی سے کوئی تعلق نہیں۔‘

Read more

جموں کے ضلع ڈوڈہ میں چار انڈین فوجیوں کی ہلاکت: ’نریندر مودی گھر میں گھس کر مارنے کی باتیں کر رہے تھے، پھر یہاں کیا ہو رہا ہے؟‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کے ضلع ڈوڈہ میں مشتبہ شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم چار انڈین فوجیوں کی ہلاکت پر جہاں انڈین سوشل میڈیا پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خطے میں بڑھتے تشدد پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

تحریک انصاف پر پابندی کی ”بڑھک“

میرے اور آپ جیسے کروڑوں پاکستانیوں کے لئے پریشان کن خبریں تھیں دو۔ ایک نے آگاہ کیا کہ ہمارے گھروں میں استعمال ہونے والی بجلی کے فی یونٹ کی قیمت میں اوسطاً پانچ سے سات روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ نام نہاد ”فکسڈ چارجز“ بھی بڑھ گئے ہیں۔ جو بجلی ہم خریدیں گے اس کی اجتماعی قیمت پر مختلف النوع ٹیکس بھی عائد ہوتے ہیں۔ یوں ماہانہ اعتبار سے جو کمائیں گے اس کا 15 سے

Read more

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان کیا ایک ’سوچا سمجھا‘ فیصلہ ہے یا ’جلد بازی‘ میں اٹھایا گیا قدم؟

ملک میں مشکل حالات کے تناظر میں غیر مقبول ہوتی ہوئی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کچھ عرصے قبل پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کے بعد اب ایک ’آمرانہ‘ اور ’متنازع‘ فیصلے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ مگر کیا یہ حکومت کے لیے اتنا آسان ہو گا؟

Read more

”فرنٹیئر میل“ پشاور ٹو بمبئی

ہر طرف روشنیاں قہقہے اور خوشبوئیں، ایک ٹراپیکل خطے کی آب و ہوا، رات کا پہلا پہر، ایک خوبصورت بلند عمارت کا بیک یارڈ، جہاں انواع و اقسام کے کھانے سجے تھے، باوردی ویٹرز ہاتھ میں ٹریز لیے لوگوں کو مختلف مشروبات اور سنیکس سرو کر رہے تھے، مجھے تو جیسے سب ایک خواب لگ رہا تھا۔ اس شام کا کوئی لمحہ مس نہ ہو جائے اس لیے کسی ایک جگہ ٹھہر نہیں پا رہا تھا، کبھی اس کونے میں

Read more

مخصوص نشستیں: خو گر حمد کا گلہ

سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے اکثریتی فیصلہ میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا۔ اس فیصلے سے جو بنیادی سوال پیدا ہوا وہ یہ ہے کہ ایک جماعت (سنی اتحاد کونسل) جس نے جماعتی حیثیت سے عام انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیا اس کی مخصوص نشستوں کے متعلق درخواست قابل سماعت کس قانون کے تحت قرار پائی۔ فل بنچ کا

Read more

تحریک انصاف پر حملے میں حکومت مجروح ہو گئی

ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ پہلے قیادت اس معاملہ پر غور و خوض کرے گی، اس کے بعد اتحادیوں سے مشاورت کی جائے پھر حتمی فیصلہ ہو گا۔ سوال ہے کہ کیا اسحاق ڈار اس بیان سے ایک روز پر پہلے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے اعلان پر سامنے آنے والے رد عمل کے بعد حکومت کو ’باعزت‘ طور سے پسپا ہونے کا موقع

Read more

خوشیوں کے تعاقب کی وبا ( 3 )

ایک دور میں تکلیف سہنے کو کردار کی عمدگی، اخلاقی بڑائی، عوامی بھلائی اور روحانی بالیدگی سے وابستہ سمجھا جاتا تھا۔ مصائب سے پامردی سے لڑتا انسان مذہبی شہادت اور معاشرتی فضیلت کے تصورات کو اپنے خون پسینے سے پروان چڑھاتا تھا۔ سمجھا جاتا تھا کہ روحانی و عقلی طور پر پختہ انسان غم اور خوشی کی وقتی لہروں سے اوپر اٹھ چکا ہوتا ہے۔ اس کی کھال سخت اور دل بڑا ہوتا ہے۔ معمولی حالات اس کی کور کو

Read more

لاشوں اور جنازوں پہ سیاست پشتونوں کی روایت نہیں

پاکستان وہ پہلا ملک نہیں ہے جہاں لاشوں اور جنازوں پر سیاست کی جاتی ہے اور نہ ہی پشتون وہ واحد قوم ہے جو اب ایسا کر رہی ہے۔ اگرچہ پشتون روایت میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ یہ جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے روایت نہیں ہے بلکہ اثر ہے جو دنیا کے دیگر اقوام سے پشتونوں نے بھی قبول کیا ہے۔ آج سے دس پندرہ برس پیشتر افریقہ کے مختلف ممالک میں بھی معاصر افریقی سیاست میں

Read more

انتہا پسندوں کی جمہوریت

1835 میں امریکی صدر پر پہلا قاتلانہ حملہ ہوا۔ اس کے بعد سے اب تک کے سولہ حملوں میں ملوث ملزمان کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب American Assassins: The darker side of politics میں مصنف کلارک لکھتے ہیں کہ زیادہ تر قاتلانہ حملوں کا مقصد امریکی حکومت کی پالیسی میں تبدیلی لانا تھا۔ قاتل ذہنی مریض تھا یا ایک عام انسان، وہ سیاست کی روش سے ناراض پایا گیا۔ موجودہ دور میں انتہا پسندی اور تشدد کو امریکی سیاست میں

Read more

’لوگ فون پر مدد کے لیے پکار رہے تھے‘: عمان میں امام بارگاہ پر حملے کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق عمان کے حکام کی جانب سے وصول ہونے والی تازہ اطلاعات کے مطابق ’امام بارگاہ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں گولیاں لگنے سے چار پاکستانی شہریوں کی ہلاکت ہوئی جبکہ 30 پاکستانی ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔‘

Read more

بنگلہ دیشی وزیراعظم کا ’چپڑاسی‘ جس کے اکاؤنٹ سے چار سو کروڑ نکلے

اینٹی کرپشن آرگنائزیشن ٹی آئی بی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افتخارالزمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کھلے عام اس معاملے پر بات کرکے جرات کا مظاہرہ کیا ہے اور اب متعلقہ افراد کو دیکھنا ہو گا کہ اس شخص کے پاس موجود رقم یا جمع شدہ دولت ان کی جائز آمدنی سے مطابقت رکھتی ہے یا نہیں۔

Read more

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر پھیلنے والے سازشی نظریات: ’حکم سی آئی اے کی طرف سے آیا‘

پچھلے دنوں میں ’ایکس‘ پر ہونے والی گفتگو میں اس لفظ کا بے دریغ استعمال کیا گیا اور صارفین بغیر کیسی ثبوت کے نفرت انگیز نظریات پھیلاتے ہوئے نظر آئے جن کو لاکھوں مرتبہ پڑھا جا چکا ہے۔

Read more

حکومت نے عمران خان کی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

پاکستانی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایک ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا جائے گا۔ جہاں ایک طرف حکومتی وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنما تحریک انصاف پر ’انتشار کی سیات کرنے‘ کا الزام لگاتے ہیں وہیں بعض مبصرین کا خیال ہے کہ اس کا مقصد جماعت پر دباؤ بڑھانا ہے۔

Read more

بصارت بصیرت اور تیسری آنکھ

  انسان کی تمام ترقی بصارت اور سماعت کی مرہون منت ہے۔ اگر یہ دونوں قوتیں انسان کو حاصل نہ ہوتیں تو ترقی کا سفر ناممکن تھا۔ قدرت نے بصارت کے لیے آنکھیں عطا کیں اور آنکھیں بصیرت کا موجب بنتی ہیں۔ بصیرت کا دائرہ صرف دائیں بائیں اوپر نیچے دیکھنے کا نام نہیں ہے۔ موجود اشیا کا آنکھوں سے دیکھنا بصیرت کا ایک جز ہے۔ بصیرت کا میدان وسیع ہے۔ اس میدان میں شرم و حیا کے ٹھکانے بھی

Read more

ڈسٹوپین سسٹم کی جانب بڑھتی ہوئی دنیا

دنیا میں ڈسٹوپین ریاست کا کلچر عام ہوتا جا رہا ہے، ایک وہ ریاست جس کی جارج آرویل نے اپنے ناول ”1984“ میں منظر کشی کی تھی دنیا میں ہر جگہ اب وہ حقیقت بنتی دکھائی دے رہی ہے۔ ناول میں ایک ایسی ریاست کو بیان کیا گیا ہے جہاں اس کے شہری کو اتنی سنسرشپ کا سامنا ہوتا تھا کہ اسے اپنے خیالات کو بیان کرنے کے لئے کوڈ ورڈنگ استعمال کرنے پر بھی پابندی کا سامنا تھا۔ ناول

Read more

سوال کی توقیر

جس دور میں ہم اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں یہ دور بہت مشکل، جدید ترین آلات سے لیس اور الجھاؤ سے بھرپور دور ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سی controversies راتوں رات پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں اور بہت سے تنازعات سوشل میڈیا کے ذریعے 24 کروڑ عوام کو ایک ہیجان میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ اس قدر بڑے ہیجان میں کہ بعض اوقات کنٹرولنگ اداروں کو سوشل میڈیا ویب سائٹس بند کرنا پڑ جاتی

Read more

ایاز مورس: فرد سے شخصیت تک کا سفر

کامیابی بظاہر ہر انسان کو پسند ہے اور اس دُنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے، لیکن اس کامیابی کو حاصل کرنے کے لیے کسی انسان کو کن کن مشکلات، مصیبتوں، حالات اور چیلنجز سے لڑنا پڑتا ہے یہ بہت کم لوگ عملی طور پر کر پاتے ہیں۔ جو شخص ان مسائل اور چیلنجز کا سامنا کرتا اور مشکلات کے سامنے کھڑا رہتا ہے اور اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹتا ہے، کامیابی ایک دن اس کا مقدر بن

Read more

صحنِ نبوی میں لگژری گاڑیوں کا قافلہ

آج کل سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے، جس میں واضح دکھائی دے رہا ہے کہ کچھ لگژری گاڑیاں صحن نبوی میں داخل ہو رہی ہیں۔ پروٹوکول کے حساب سے ایسا لگتا ہے کہ کسی خاص مہمان کے لیے یہ سارا بندوبست کیا گیا ہے یا ممکن ہے رائل فیملی کے اعزاز میں ایسا کیا گیا ہو۔ اس مقدس دھرتی کے وارثین کے لیے تو یہ معمول کی بات ہوگی اور وی آئی پی موومنٹ میں کچھ مستثنیات

Read more

پُرامن اصلاحات کیوں کارآمد نہیں ہو سکیں؟

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے تیرہ میں سے آٹھ ججز کے تازہ فیصلہ نے آئین و قانون اور اپنے فہم و ادراک کو معیار بنا کر تشریحات کے ذریعے جہاں دستور کی بے ثباتی کو نمایاں کیا، وہاں یہی فیصلہ نظام عدل میں پائی جانے والی ذہنی تقسیم کو گہرا کر کے جاری سیاسی بحران کو بڑھا گیا گویا صرف اسی ایک فیصلہ نے سیاست کے سارے پرسپشن کو بدل دیا۔ یوں

Read more

’اب کوئی جنگ دور نہیں‘: مودی کے دورۂ روس پر امریکہ کے اس پیغام کا کیا مطلب ہے؟

انڈیا میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے گذشتہ ہفتے جمعرات کو نئی دہلی میں یو ایس-انڈیا ڈیفنس نیوز کانکلیو میں بات کرتے ہوئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے روس کے دورے کے بارے میں انڈیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو اس طرح نہ لے کہ وہ کسی بھی حالت میں غیر متزلزل رہے گا۔

Read more

سپین کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان جوڑی: ’سارا سپین جشن میں ڈوبا ہے اور یہ دونوں اپنی دنیا میں مگن ہیں‘

یوروکپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی ٹیم سپین نے ایک بار پھر انگلینڈ کا خواب چکناچور کر دیا اور جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والے فائنل میں ایک کے مقابلے دو گول سے میچ جیت کر یوروکپ کی فاتح بن گئی۔

Read more

ٹرمپ پر حملہ: امریکہ میں صدارتی مقابلہ مزید تلخ ہو گا

امریکی ریاست پینسلوینیا میں منعقد ہونے والی ایک ریلی میں سابق صدر اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ ایف بی آئی نے اسے قاتلانہ حملہ کی کوشش قرار دیا ہے۔ سیکرٹ سروس نے اس حملہ میں ملوث بیس سالہ شخص کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجہ میں ٹرمپ محفوظ رہے ہیں لیکن ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک ہو گیا اور دو زخمی ہیں۔ امریکہ کے علاوہ دنیا بھر

Read more

’سیکرٹ سروس کا ایک ہی کام تھا اور وہ اس میں بھی ناکام رہی‘، امریکی صدور کی حفاظت کی ذمہ دار سیکرٹ سروس کیسے کام کرتی ہے؟

امریکی صدور کی سکیورٹی کی ذمہ داری خفیہ ادارے سیکرٹ سروس کے پاس ہوتی ہے۔ سیکرٹ سروس میں تقریباً 7000 ہزار ایجنٹس اور افسران کام کرتے ہیں اور اس میں خواتین بھی شامل ہیں۔ اس سب میں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایجنسیوں نے سکیورٹی کی اتنی بڑی کوتاہی کیسے ہونے دی؟

Read more

بائیڈن کا خلل ِ دماغ اور مخصوص نشستوں کا فیصلہ

امریکی صدر بائیڈن کا بڑھاپا ٹرمپ کے مخالفین کو پریشان کئے ہوئے ہے۔ انہیں خوف لاحق ہے کہ یوکرین کے صدر کو جس کا ملک ان دنوں روس کے ساتھ اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے ”پوٹن“ پکارتے ہوئے بائیڈن نے اپنا ”خللِ دماغ“ عیاں کردیا ہے۔ اس کے بعد وہ اگر رواں برس کے نومبر میں صدارتی انتخاب لڑنے کو بضد رہا تو اس کے بے شمار حامی بھی پولنگ بوتھ پر جانے کو آمادہ نہیں ہوں گے۔ یوں

Read more

کوانٹم کمپیوٹر کیا ہے؟

کمپیوٹر کی ایجاد بیسویں صدی کی سب سے اہم پیش رفتوں میں شامل ہے۔ بنیادی طور پر تو کمپیوٹر کا مقصد ریاضی کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا تھا، لیکن وقت کے ساتھ کمپیوٹر ہماری زندگیوں کے مختلف پہلوؤں پر اثر انداز ہو گیا ہے اور آج یہ ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے۔ کمپیوٹر کا سب سے اہم اثر یہ ہے کہ اس نے انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا کو ایک دوسرے سے نزدیک کر دیا ہے۔ کمپیوٹر نہ

Read more

افریقیات۔ 3

پہاڑی گوریلے اور ڈائیان فوسے والکانو نیشنل پارک Volcanoes National Park پہاڑی گوریلوں کی افزائش اور پُر امن بقاء کے لئے مثالی جگہ تھی۔ اِس جگہ 1967 سے امریکی فطرت پسند ڈائیان فَوُسے نامی خاتون نے گوریلوں پر اپنا تحقیقی مرکز قائم کیا اور یہاں مسلسل 18 سال روزانہ اِن پر تحقیق کی۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے تیزی سے ختم ہوتی اُن کی نسل کو معدوم ہونے سے بچایا۔ اِس سلسلے میں اس خاتون نے بین الاقوامی سطح

Read more

ٹرمپ پر حملہ: امریکہ میں صدارتی مقابلہ مزید تلخ ہو گا

امریکی ریاست پینسلوینیا میں منعقد ہونے والی ایک ریلی میں سابق صدر اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ ایف بی آئی نے اسے قاتلانہ حملہ کی کوشش قرار دیا ہے۔ سیکرٹ سروس نے اس حملہ میں ملوث بیس سالہ شخص کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجہ میں ٹرمپ محفوظ رہے ہیں لیکن ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک ہو گیا اور دو زخمی ہیں۔ امریکہ کے علاوہ دنیا بھر

Read more

الیکشن پیچھے رہ گئے، کپتان بہت آگے نکل گیا

پاکستان میں ہونے والے زیادہ تر عام انتخابات بدترین تنازعات کا شکار رہے ہیں، شاید ہی کسی الیکشن کے بعد ایوانوں میں دھونس دھاندلی کا شور نہ مچایا گیا ہو۔ 8 فروری 2024 ء کے عام انتخابات میں بھی فارم 45 اور فارم 47 کے تضادات کی داستانیں زبان زدعام ہیں۔ مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی واضح جیت کو مبینہ طور پر کس طرح شکست میں تبدیل کیا گیا، اس واردات سے ہر کوئی آگاہ ہے۔ میں

Read more

’ایک جنرل جو غلام بن گیا۔۔۔‘: فلم گلیڈی ایٹر کے پارٹ ٹو کی کہانی کیا ہے؟

ہالی وڈ کی فلم ’گلیڈی ایٹر‘ کا پارٹ ٹو درحقیقت سنہ 2000 میں بننے والی فلم کی ہی کاپی ہے لیکن اس کے باوجود اس کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد لوگوں میں کافی دلچسپی پائی جا رہی ہے۔

Read more

’مائیکرو سافٹ نے اِن فلسطینیوں کی ڈیجیٹل زندگیاں ختم کر دیں جنھوں نے غزہ میں اپنے پیاروں کو کال ملائی‘

مائیکروسافٹ نے سکائپ کے ذریعے غزہ میں اپنے گھر والوں سے فون پر بات کرنے والے فلسطینیوں کے ای میل بنا کسی وارننگ کے بند کر دیے ہیں جس سے ان کی ڈیجیٹل زندگیاں تباہ ہو گئی ہیں۔

Read more

انڈیا میں شادیوں پر نمود و نمائش اور رسومات کے لیے اپنی جمع پونجی خرچ کرنے کا رواج کیوں ہے؟

کہیں لوگ شادی کی تقریبات کا انعقاد اپنی مالی حیثیت کو مد نظر رکھ کر کرتے ہیں تو کچھ معاملوں میں وہ ان تقریبات کے انتظام کے لیے بھاری قرض اٹھاتے ہیں اور بعدازاں اس کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں۔

Read more

چورانوے فیصد سادہ دل پاکستانی ملک چھوڑ کر کہاں جائیں؟

سوشل میڈیا کو جہاں انفارمیشن ریوولوشن کہا جاتا ہے وہاں اس کے منفی اثرات بھی کم تباہ کُن نہیں۔ ایک طرف جہاں آج کے بچے شعور کے اُس لیول پہ ہیں جہاں تک پہنچنے میں پندرہ بیس سال پُرانی جنریشن کو تیس تیس سال لگے تھے وہاں اس کے سماجی اور مذہبی انحطاط کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انٹرنیٹ اور ٹچ موبائل جہاں بچوں کی سوچ کو جِلا بخشتا ہے وہیں بچوں کے اخلاقی انحطاط کا باعث

Read more

خاتون کا جسم شوہر کی مرضی

مردوں کی برتری یا اجارہ داری کے اس منافق سماج میں مردوں کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ خاتون کے ساتھ جو سلوک بھی روا رکھنا چاہیں رکھ سکتے ہیں، کوئی قدغن یا رکاوٹ نہیں ہے۔ کھڑے کھڑے طلاق کا حکم سنا دیں کوئی پوچھنے والا نہیں، خاتون میں بدچلنی کی جھلک دکھ جائے سزا کے طور پر جو بھی سلوک کرنا چاہے کر سکتا ہے کوئی سوال کرنے والا نہیں۔ حتی کہ طبیعت کی ناسازی یا تھکاوٹ کی وجہ

Read more

شعرا میں دائیں اور بائیں رجحانات کا خاتمہ

درست یہی ہے کہ رومان اردو شاعری کا سب سے بڑا موضوع ہے۔ اظہار محبت کے ہزار ہا قرینوں کے باوجود مزید امکانات موجود ہیں۔ عام مشاہدہ ہے کہ شعرا اس خاص اور پسندیدہ موضوع کے دائرے سے باہر نہیں نکلتے ہیں لیکن موجودہ سیاسی، سماجی اور معاشی حالات کا تقاضا ہے کہ محبت کے دائرے کو وسعت دے کر عوامی مشکلات کو زیر بحث لایا جائے۔ مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی ناہمواری کے باوجود محبت کی شاعری کا جواز سمجھ

Read more

تصویر کا دوسرا رخ ضرور دیکھیے

کہتے ہیں کہ ہر تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں۔ دیکھنے والوں کو بعض اوقات صرف یہ ایک رخ ہی نظر آتا ہے جس سے وہ اپنی رائے قائم کر لیتا ہے۔ جبکہ اس کے برعکس تصویر کا دوسرا رخ جو پہلے منظر سے بہت مختلف ہوتا ہے دیکھے بغیر کسی کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم کرنا بے حد مشکل کام ہے۔ تمام انسانوں کے دیکھنے اور سمجھنے کا اپنا اپنا انداز اور اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے۔

Read more

مرزا ابن حنیف: مرد افگن عشق

یہ کیسا ستم ہے جو مجھے اب بھی محسوس ہوتا ہے کہ جب میں ملتان جاؤں گا تو بیکن بکس کے سامنے یا کہیں آس پاس ابن حنیف مجھے نظر آ جائیں گے۔ سیاہ رنگ کا چھوٹا سا پرانا بیگ دائیں بغل میں دابے، سفید کرتا اور شلوار پہنے، سڑک سے کچھ ہٹ کر سر جھکائے ہوئے، ارد گرد سے بالکل بے خبر اور بے نیاز ہو کر پیدل چلتے ہوئے مل جائیں گے۔ میں ایک دم ان کے سامنے

Read more

مردوں کے جذبات

پاکستانی یا جنوبی ایشیائی معاشرے میں مردوں کے جذبات کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ ہمارا معاشرہ مردوں کو مضبوط، بے خوف اور جذباتی طور پر غیر مستحکم نہ ہونے کی توقع کرتا ہے۔ اس بلاگ میں، ہم مردوں کے جذبات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے اور یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ معاشرتی توقعات کیسے ان کے جذباتی صحت کو متاثر کرتی ہیں۔ مردوں کے جذبات کو سمجھنا مرد بھی انسان ہیں، اور ان کے

Read more

بائیس خاندان اور ٹاٹ والے سکول

یہ ایک ہائی سکول کی تصویر ہے۔ تصویر میں ایک عالیشان عمارت ہے۔ یہ عمارت جدید دور کے طرز تعمیر کے مطابق تعمیر کی گئی ہے، جو عموماً آزاد کشمیر میں غریب اور پسماندہ علاقوں میں سرکاری سکولوں کی تعمیر کے لیے مروج ہے۔ تصویر کے پس منظر میں دکھائی دینے والے سحر انگیز مناظر اس تصویر کی خوبصورتی کو دو بالا کر دیتے ہیں۔ حد نگاہ تک سر سبز درختوں سے ڈھکے ہوئے پہاڑ ایک طلسماتی منظر پیش کرتے

Read more

ثانیہ زہرہ کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم: ’موت گلا گھوٹنے سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشان نہیں‘

ثانیہ زہرہ کے والد سید عباس شاہ نے بی بی سی کو بتایا کہ سنیچر کے روز ان کی بیٹی کی قبر کشائی کر کے پوسٹ مارٹم کیا گیا تاہم انھوں نے پولیس پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ میرے بہت زیادہ احتجاج کے بعد ایف آر درج کی گئی لیکن ابھی تک ملزم، اس کے اہلخانہ اور گھر میں سے کسی بھی ملازم تک کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں فائرنگ، گولی سابق امریکی صدر کے کان کے’اُوپری حصے‘ کو چُھو کر گزر گئی

امریکہ کے سابق صدر اور رپبلیکن پارٹی کے رہنما ڈونلڈ ٹرمپ ایک ریلی کے دوران ہونے والے والی فائرنگ میں زخمی ہو گئے ہیں۔ ریلی میں بنائی جانے والی ایک فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گولیوں کی آواز آنے کے بعد سابق امریکی صدر نے اپنے دائیں کان کو ہاتھ لگایا اور انتہائی پھرتی سے نیچے بیٹھ گئے۔

Read more

تبدیلی کی ہوا: مڈ ٹرم انتخاب ہی مسئلہ کا حل ہیں

عدالتیں دھڑا دھڑ عمران خان اور تحریک انصاف کو ریلیف دے رہی ہیں اور حکومت بدحواسی میں صرف یہ سوچ رہی ہے کہ کیسے بانی تحریک انصاف کو مستقل طور سے حراست میں رکھا جائے۔ گزشتہ روز مخصوص نشستوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے ایک ’سیاسی فیصلہ‘ کے بعد آج اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے صریحاً غیرسیاسی حکم کے ذریعے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا گیا۔ عدت

Read more

ارب پتی اور بااثر افراد کی محفل جہاں مستقبل کی سمت طے ہوتی ہے

کچھ بااثر امریکی کاروباری رہنما اور ٹائیکونز اس ہفتے بند دروازوں کے پیچھے اس سمر کیمپ میں کاروباری معاملات کے ساتھ ساتھ ملک کی سیاسی تقدیر کے بارے میں بھی بات کرنے کے لیے مل رہے ہیں۔

Read more

ہم بدلیں گے تو معاشرہ بدلے گا

حال ہی میں معروف ٹی وی اینکر آفتاب اقبال اور کامیڈین سہیل احمد کے درمیان میڈیا پر جو تو تو میں میں ہوئی اس میں آفتاب اقبال نے بتایا کہ ان کے پروگرام میں جو کامیڈین کام کرتے ہیں ان کی ماہانہ تنخواہ 35 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ واضح رہے کہ یہ پروگرام ہفتے میں صرف دو یا تین دن ہوتا ہے۔ یہ کامیڈین سٹیج ڈرامے اور ملک اور بیرون ملک شوز بھی کرتے ہیں جہاں سے انہیں معقول

Read more

کیلاشی کلچر کی لڑکیاں

برون گاؤں بہت نیچے نظر آتا تھا۔ جنگل بھی پیچھے رہ گیا تھا۔ یہاں مالوش (قربان گاہ) کس قدر خوفناک سناٹے میں سانس لیتا تھا۔ چوبی پھاٹک کھول کر میں اندر داخل ہوئی۔ خوف کی لہریں میرے رگ و پے میں دوڑنے لگیں۔ چوبی تختوں پر بے شمار اُلٹی سیدھی لکیریں اور شکلیں تھیں۔ قدرتی پتھروں کے سائے میں چار چوبی گھوڑوں کے سروں والے بت کھڑے تھے۔ ایک طرف آگ کی راکھ تھی اور انکے سروں کے نیچے تختوں

Read more

انڈیا اور پاکستان کا وہ فائنل جو لوگ ٹی 20 ورلڈ کپ میں دیکھنا چاہتے تھے: ’دیکھیں! بدلہ لیتے ہیں یا زخم تازہ کرتے ہیں‘

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی چکاچوند کے فورا بعد بر صغیر کے کرکٹ شائقین کی نظر اچانک ورلڈ چیمپيئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ کی طرف اس وقت گئی جب پاکستانی ٹیم نے انڈین ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔

Read more

جنوبی کوریا کے سیاستدان مردوں میں خودکشی کے رحجان کا ذمہ دار خواتین کو کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟

اپنی ایک رپورٹ میں سیول سٹی کے کونسلر کم کی ڈک نے لکھا کہ گذشتہ چند برسوں میں ملازمت کرنے والوں میں خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے سبب مردوں کو ملازمتیں اور شادی کے لیے لڑکیاں ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی اہل: کیا عمران خان کی جماعت سب سے بڑی پارلیمانی قوت بن سکتی ہے؟

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد اب یہ بات اہمیت اختیار کر گئی ہے کہ کیا عمران خان کی تحریک انصاف اب قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستوں والی جماعت بن سکتی ہے؟

Read more

’سنی اتحاد کونسل کو جانتا کون ہے؟‘: مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، عدالت میں کیا ہوا

13 رُکنی بینچ 12:15 منٹ پر روم نمبر ون میں داخل ہوا اور ججز جب اپنی نشستوں پر براجمان ہو گئے تو چیف جسٹس نے اعلان کیا کہ یہ فیصلہ 8 – 5 کے تناسب سے آیا ہے۔

Read more

ایک سالہ بچہ دو دن تک جنگل کنارے پانی اور کھانے کے بغیر ’اکیلے‘ کیسے زندہ رہا

کئی دنوں سے بچے کو ڈھونڈنے کے لیے جاری تلاش اس وقت ختم ہوئی جب پولیس کو ایک ٹرک ڈرائیور نے اطلاع دی کہ اس نے ایک چھوٹے بچے کو ایک مصروف شاہراہ کے ساتھ گھاس پر رینگتے ہوئے دیکھا ہے

Read more

وہاب ریاض، بزدار پلس

کہتے ہیں کہ نالائقی اور نا اہلی ایک نہ ایک دن سامنے آ کر رہتی ہے اس لئے بہتر ہوتا ہے کہ انسان اپنی صلاحیتوں پر اعتماد کرتے ہوئے اللہ نے جو دیا ہو اس پر صبر شکر کرے مگر سب کچھ پا لینے کی خواہش ذلیل و رسوا کر دیتی ہے، ایسا ہی کچھ سابق کرکٹر وہاب ریاض کے ساتھ ہوا ہے، کرکٹ ایک کریز ہے اس کا کمال یہ ہے کہ انسان میں قابلیت ہو نہ ہو بس

Read more

رمیش سنگھ اروڑا اور مذہبی آزادی کی ڈگڈگی

آج صبح صبح تو کمال ہی ہو گیا۔ آنکھ کھُلتے ہی باہر جھانکا تو صحن میں رم جھم جاری تھی۔ درختوں کی سرسبز ٹہنیاں رات کی بارش سے دُھل چکی تھیں۔ ٹھنڈی پھوار کھڑکی رستے اندر داخل ہو کر گلی سے کچی مٹی کی خوشبو ہمراہ لا رہی تھی اور چائے کی پیالی سے اُٹھنے والی مہک موسم کا مزا دوبالا کر رہی تھی۔ ارے یہ کیا؟ یہ تو کمال ہی ہو گیا؟ یکا یک ہم چونک اُٹھے۔ ہم تو

Read more

نو مئی کے بعد گرفتار ہونے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان: ’عدالتیں ریلیف دیتی ہیں لیکن پھر کسی نئے کیس میں پکڑ لیا جاتا ہے‘

نو مئی 2023 کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات اور حالات پر قابو پانے کے لیے سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران زیادہ تر خواتین کو ضمانتوں پر رہا کر دیا گیا تاہم پی ٹی آئی کی چند خواتین ایسی ہیں جو ابھی تک جیل میں بند ہیں اور مختلف مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں۔

Read more

خوشحالی کے گھنے جنگل کے نکڑ پر ایک بدحال جزیرہ

کچھ ایسا ہوا کہ پچھلے دنوں ہم چین یاترا پر نکل گئے۔ بنیادی طور پر ہمارا تعلق گاڑیاں بنانے کی صنعت سے ہے اس یاترا کا مقصد اپنے پڑوسی ملک میں اس صنعت کے حوالے سے برپا ہونے والے نئے معرکوں کو اپنی گنہگار آنکھوں سے دیکھنا تھا اور یہ کہ ہم اس لمحہ بہ لمحہ ہونے والی ترقی سے اپنے ملک کے لیے کیا فوائد حاصل کر سکتے ہیں اس کا ادراک حاصل کرنا تھا۔ بدقسمتی سے ہماری قومی

Read more

وہاب اور رزاق کی برطرفی پر پی سی بی کی خاموشی: پاکستان کرکٹ کی ’سرجری‘ شروع ہوتے ہی متنازع کیوں؟

محسن نقوی کی جانب سے وہاب ریاض کی برطرفی کو خاص طور پر ’مقبول فیصلے‘ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی برطرفی سے بظاہر یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ ان کے قریبی لوگ بھی احتساب سے بچ نہیں سکتے۔

Read more

ریاست کو میسر”دام شنیدن”۔ مشتری ہوشیار باش

  مخبر کو غالب نے فرشتہ سے تشبیہ دی تھی اور دکھ بھرے دل سے حیرت کا اظہار صرف اس امر پر کیا کہ ”آدمی کوئی ہمارا“ شاعر کے کردہ یا ناکردہ گناہوں کی رپورٹ لکھتے وقت آس پاس موجود تھا یا نہیں۔ غدر/جنگ آزادی کے دنوں میں فسادِ خلق سے گھبرا کر اپنے گھر میں محصور ہوئے غالب یہ بھی نہ طے کرسکے کہ ”کلیسا“ یا ”کعبہ“ میں سے کس کے آگے سرجھکائیں۔ ”کلیسا“ اور ”کعبہ“ یاد رہے یہاں

Read more

”چُپ رہا نہیں جاتا“ کے چُپ چاپ مصنف کی گُل افشانی پرایک نظر

اگر آپ میری طرح طنزو مزاح نگار محمد عثمان جامعی سے بخوبی واقف ہیں تو اُس کی کسی بھی کتاب پر تبصرہ کرنے کے لیے پوری کتاب پڑھنی ضروری نہیں۔ یہ فتویٰ خاکسار نے بہت سوچ سمجھ کر صادر فرمایا ہے، مگر براہِ کرم آپ اسے اپنے حق سند سمجھتے ہوئے، ”مُفتہ“ مت طلب کیجئے گا، کیونکہ ہر ”مُفتہ“ پا نے والا، باقاعدہ مُفتی نہیں ہوتا۔ عثمان کی طنزیہ نگارشات میں شعوری محنت کار فرما ہے جو اَپنے قارئین کو

Read more

ممتاز اقبال ملک۔ تحقیقاتی صحافت کا بڑا نام

آہ! ممتاز اقبال ملک بھی ہم نہیں رہا نام بھی ممتاز تھا اور کام بھی ممتاز۔ میدان صحافت میں بڑا نام کمایا۔ زندہ رہا تو بھی ممتاز ہی تھا ”انویسٹی گیٹو“ جرنلزم کا بڑا نام پچھلے چند برسوں سے صاحب فراش تھا اس لئے اس نے صحافیوں کی محافل میں شرکت ترک کر دی تھی گوشہ نشینی اختیار کر لی درویش صفت صحافی کا چند دوستوں تک رابطہ رہ گیا دوسرے تیسرے دن مجیب الرحمن شامی یا سجاد میر کو

Read more

آسٹریلیا کی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں وہ تبدیلیاں جن سے پاکستانی طلبہ متاثر ہو رہے ہیں

کاشف وہ واحد پاکستانی طالبعلم نہیں جو آسٹریلیا میں سٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں تبدیلیوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ انھیں بذریعہ ای میل یونیورسٹی نے بتایا کہ ’آسٹریلین حکومت کی جانب سے امیگریشن اصلاحات کے پیش نظر‘ ان کا داخلہ ختم اور فیس واپس کی جا رہی ہے۔

Read more

علامہ طالب جوہری اور میں

پہلے تو میں یہ اعتراف کرلوں کہ میں ہرگز اس لائق نہیں کہ علامہ طالب جوہری جیسی شخصیت کے ساتھ خود کو کسی بھی نسبت سے جوڑ سکوں۔ لیکن میری خوش بختی کہ میرا علامہ سے کچھ عرصہ تعلق رہا اور میرا یہ بھی اعزاز ہے کہ علامہ نے میرے مکان میں بحیثیت کرایہ دار قیام کیا۔ میرا مکان عابد ٹاؤن گلشن اقبال میں خالی تھا۔ ایک سہ پہر مجھے کال آئی دوسری کوئی کلب عباس صاحب لائن پر تھے

Read more

لیمائن یمال: ’ایک سپر سٹار کا جنم‘ جس نے سپین کو یوروکپ کے فائنل تک رسائی دلائی

سپین کے لیمائن یمال یوروکپ کی تاریخ میں اس وقت سب سے کم عمر گول سکور کرنے والے بن گئے جب انھوں پنالٹی ایریا کے باہر سے ہی شاندار گول کرکے فرانس کو ایک دلچسپ مقابلے میں شکست دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Read more

طاغوت

آج کل سوشل میڈیا پر ”طاغوت“ کے راگ کی الاپ وائرل ہے۔ ہمارے معاشرے میں مشہور ہونے کے لئے متنازع طریقے اپنائے جاتے ہیں وہ کہتے ہیں نہ ”بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟“ کے مصداق کوئی ایسی بے تکی، احمقانہ یا متنازعہ بات کردو کے بس سوشل میڈیا پہ راتوں رات وائرل ہو جاؤ! حال ہی میں کسی ٹاک شو میں جو کہ ریٹنگ بڑھانے کے لئے واضح طور پہ اسکرپٹڈ بحث لگ رہی تھی۔ بدقسمتی

Read more

استعمار زدہ معاشرے میں دانش اور دانشور

اطالوی مفکر، مصنف، اور ایکٹیوسٹ انتونیو گرامشی اور فرانسیسی فلسفی مشعل فوکو کے بعد ایڈورڈ سعید وہ مصنف ہے جس نے انسانی معاشروں میں موجود دانش اور دانشور کے کردار پر تفصیل سے لکھا ہے۔ ایڈورڈ سعید نے گرامشی اور فوکو کے نظریات کی تشریح، توسیع اور نظری اطلاق کا کام کیا ہے۔ گرامشی کے پیش نظر فسطائیت کا شکار اٹلی تھا جبکہ سعید کی توجہ ان مغربی دانشوروں پر رہی جو مشرق اور بالخصوص اسلام پر اپنے متعصبانہ نظریات

Read more