چینی لڑکی ’فاطمہ فینگ‘ کا کردار نبھانے والی ہورا بتول: ’لوگوں نے کہا تم اتنی صاف اردو کیسے بول لیتی ہو‘

بظاہر اپنے منفرد فیچرز کی وجہ سے ایک چینی لڑکی کا کردار نبھانے والی اداکارہ ہورا پُراعتماد ہیں کہ انڈسٹری میں اُنھیں ٹائپ کاسٹ نہیں کیا جائے گا کیونکہ وہ خود کو مختلف کرداروں میں ڈھالنے کا ہنر جانتی ہیں۔

Read more

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیاں: گذشتہ عام انتخابات سے اب تک کیا بدلا ہے اور اب آگے کیا ہو گا؟

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق کمیشن نے گذشتہ تین ماہ میں ملک بھر کے حلقوں کا از سر نو جائزہ لیا اور پھر تجاویز اور شکایات کے جائزے کے بعد نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جمعرات 29 نومبر 2023 کو جاری کر دی۔

Read more

جلسے سے زیادہ میلے کا سماں۔۔۔ پہلی بار کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

عام انتخابات کی مناسبت سے اب تک قومی دھارے کی جن دو بڑی جماعتوں کے رہنمائوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا ان میں نوازلیگ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شامل تھے لیکن نوازلیگ کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت نے کوئٹہ کی سیاسی ماحول کو گرما دیا۔

Read more

سرحد پار کرنے کے لیے پاسپورٹ کی شرط: ’چمن کے لوگوں کو خیرات نہیں بلکہ اپنے خون پسینے کی کمائی چاہیے‘

حکومت پاکستان کی جانب سے جب یکم نومبر سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کا اعلان کیا گیا تو چمن کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں، تاجر اور مزدور تنظیموں نے اس کی مخالفت کی اور اب 21 اکتوبر سے یہاں دھرنا جاری ہے۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ چمن کے عوام اس اقدام کو اپنے روزگار پر حملہ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی، امید سحر

سرزمین بلوچستان اپنے قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، گیارہ ہزار سالہ پرانی تاریخ و ثقافت، قدرتی معدنیات، رنگ برنگی موسم، دریاؤں، سمندروں، صحراؤں پر مشتمل خطہ پر واقع ہے۔ بلوچستان کے مغرب میں ایران شمال میں افغانستان اور جنوب میں بحریہ عرب واقع ہے۔ سرزمین بلوچستان جو پاکستان کی تقریباً 44 فیصد رقبہ پر مشتمل قدرت کے تمام نعمتوں سے مالامال ایک امیر خطہ ہے۔ جس کی آبادی کم وسائل دوسرے تمام صوبوں سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ بلوچستان میں

Read more

بوئے خان، کاٹے نوازشریف!

سہیل وڑائچ صاحب کے گزشتہ کالم پر میرا پہلا ردّعمل یہی تھا کہ اب چُپ سادھ لینے کا مرحلہ آگیا ہے۔ میں نے جو کہنا تھا، وضاحت سے کہہ چکا۔میں نے چار متعیّن سوالات اٹھائے تھے تاکہ ’مکالماتی مکالمہ‘ موضوعاتی حدودِاربعہ کے اندر رہے لیکن کسی ایک بھی سوال کا جواب نہیں ملا۔ کہانی وہیں گھُمن گھیریاں کھا رہی ہے جہاں سے شروع ہوئی تھی۔ وہی پرانی بات دہراتے ہوئے کہاگیا __ ’جو سلوک عمران خان کے دور میں نوازشریف

Read more

ایک جرنیل کی نئی جنگ

جنرل عابد لطیف خان دھیمے مزاج کے حامل ایک خوشگوار شخصیت کے مالک افسر ہیں۔ ہماری باہم شناسائی کا آغاز سال 2008 ء کے آس پاس اس وقت ہوا، جب ان کی تعیناتی منگلا کور میں ہوئی، جہاں میں پہلے سے موجود تھا۔ دو چار برسوں کے بعد اگلے رینک پر ان کی ترقی ہوئی تو وہ شمال مغربی سرحد کے ساتھ ایک بریگیڈ کی کمان سنبھالنے کے لئے چلے گئے، جبکہ کچھ ہی عرصہ بعد خود میری پوسٹنگ بھی

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی معصومانہ خواہش

عام انتخابات کے انعقاد کے لئے 8 فروری 2024 ء کی تاریخ کا اعلان تو کر دیا گیا ہے لیکن ابھی طبل جنگ نہیں بجا تمام سیاسی جماعتیں پوری تیاری سے میدان نہیں اتریں 30 نومبر 2023 ء کو حلقہ بندیوں کا کام مکمل ہوتے ہی انتخابی شیڈول کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) نے تو بہت پہلے نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کے منصب کے لئے امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ اب اس دوڑ میں

Read more

کوئٹہ میں فلسطینی طلبا کی تشویش: ’یہاں پاکستانی بھائی مدد کر رہے ہیں لیکن وہاں ہمارے پیاروں کے سروں پر ہر وقت موت کا سایہ ہے‘

ویسے تو بلوچستان کے پہلے اور قدیم میڈیکل کالج ، بولان میڈیکل کالج میں طویل عرصے سے فلسطین سے طالب علم پڑھنے کے لیے آرہے ہیں۔ تاہم اس وقت یہاں زیر تعلیم طلبا میڈیا کی توجہ کا مرکز اس وقت بنے جب کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے ان کے بارے میں سماجی رابطوں کی میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ کی۔

Read more

افنان جیسے بگڑوں کے والدین کے نام!

حکایت ہے، ایک بڑے آدمی کا بیٹا بہت بدتمیز تھا اور سربازار ہر شخص کی پگڑی اچھالتا تھا۔ علاقے کے ایک دانا شخص کے ساتھ جب اس نے یہی کیا تو اس نے بچے کو ڈانٹنے کی بجائے پاس بلایا۔ ماتھے پر پیار کر کے شاباش دی اور ساتھ کچھ رقم بھی دے کر کہا، بیٹا شاباش زبردست کام کیا ہے۔ دل خوش کر دیا! دیکھو جتنے بڑے آدمی کے ساتھ یہ حرکت کرو گے وہ تمہیں اتنی ہی زیادہ

Read more

9 مئی: سازش یا ”سیاسی معاملہ “؟

سہیل وڑائچ صاحب کے کالم ”دیر آید غلط آید“ کا نوے فیصد سے زائد حصہ ذاتی حملوں، طعن وتشنیع اور کردار کشی پہ مشتمل ہے۔ ان کے کالم ”تسی اچے اسی قصوری“ میں بھی مجھے بے ڈھب اور ناتراشیدہ القابات و خطابات سے نوازا گیا تھا۔ میں نے اس وقت بھی ایسی باتوں کا جواب نہیں دیا تھا، اب بھی نہیں دے رہا۔ میں جانتا ہوں کہ دلیل کے فقدان سے ذہنی خلجان اور جذباتی ہیجان جنم لیتا ہے اور

Read more

انگریز کی بگھی اور بلوچ سردار

روزنامہ ڈان کے 16 نومبر کے کارٹون میں بلوچستان میں حالیہ شمولیتوں، سیاسی تجربات اور آنے والے الیکشن سے متعلق ایک کارٹون پبلش کیا گیا تھا مگر اس کارٹون سے زیادہ منظرکشی کے لیے بلوچستان میں ایک جملہ استعمال کیا جاتا ہے جو اب محاورے کی صورت اختیار کرچکا ہے کہ ”انگریز کی بگھی اور بلوچ سردار“ ۔ ایک وقت تھا جب انگریز نے جنرل فورٹ سنڈیمن کی بگھی کھینچنے کے لیے بلوچ سرداروں سے کہا تو سارے سردار سوائے

Read more

ایک طرحدار سیاستدان کی رخصتی: وسعت اللہ خان کی تحریر

گوہر ایوب خان کسی بھی پاکستانی حکمران کے پہلے صاحبزادے تھے جنھوں نے کھل کے سیاست میں حصہ لیا۔ انھوں نے یہ اعتراف کیا کہ انٹیلیجنس ایجنسیاں صدر اسکندر مرزا کے فون ٹیپ کر رہی تھیں اور ان کے والد، یعنی چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ایوب خان، کو ڈھاکہ سے واپس کراچی پہنچنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ لہذا صدر سے استعفیٰ لینے کا منصوبہ بنایا گیا۔

Read more

کیا زرداری کا سیاسی تیر نشانے سے چوک گیا ہے؟

آج کل کی سیاست نے بھی عجیب مخمصے میں ڈالا ہوا ہے۔ کسی سوال کا جواب تلاش کرنے نکلتے ہیں تو مزید نئے سوالات کا سامنا ہوجاتا ہے۔ سوال در سوال درپیش ہیں اور جواب ندارد۔ سوال تو جنون کے دھرنے سے شروع ہو گئے تھے کہ یہ کیا اور کیوں ہو رہا ہے۔ 2018 کے عام انتخابات کے نتائج سے سمجھے کہ شاید ان سوالات کا جواب مل گیا ہے مگر ایسا نہیں تھا کپتان کی گورننس نے مزید

Read more

خواتین کے ’ناچ گانے‘ سے متعلق بیان: کیا ’90 کی دہائی میں پھنسے‘ نواز شریف کا یہی سیاسی بیانیہ ہے؟

ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ انھوں نے خواتین سے متعلق اس نوعیت کا کوئی بیان دیتے ہوئے اپنے حریف عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو نام لیے بغیر نشانہ بنایا ہو۔

Read more

”اجتماعی دانش“ سے رہنمائی کے طلبگار ہمارے سیاستدان

2008 ءکے انتخابات ہو گئے تو ان کے نتائج کی بدولت نو برس تک ہمارے مائی باپ رہے جنرل مشرف استعفیٰ دینے کو مجبور ہوئے۔ مجھ سادہ لوح نے اس کی وجہ سے فرض کر لیا کہ وطن عزیز بالآخر ”شاہراہ جمہوریت“ پر گامزن ہو گیا ہے۔ نئی پارلیمان کے قیام کے چند ہی ماہ بعد مگر جنرل مشرف کے برطرف کیے چیف جسٹس افتخا رچودھری کو بحال کرنا پڑا۔ چیف جسٹس کے منصب پر لوٹنے کے بعد موصوف نے

Read more

کوئٹہ میں ”بندوبستِ دوامی“ کے کرشمے

سوشل میڈیا پر چھائے لونڈے لپاڑوں کا غول غالباً درست ہی سوچتا ہے اور وہ یہ کہ عمر بڑھنے کے ساتھ میرا دماغ بھی ضعف کا شکار ہو چکا ہے۔ معاملات کو منطقی انداز میں دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔ جس عالم میں وقت نے بالآخر پہنچا دیا ہے اسے مگرانہونی تصور نہیں کرنا چاہیے۔ ہنر تحریر کے حوالے سے میں فقط قلم گھسیٹ ہوں۔ زبان پر گرفت نہایت کمزور ہے۔ گرائمر کے قواعد سے بھی قطعاً لاعلم ہوں۔ میرے

Read more

آپ یونیورسٹیوں اور پروفیسروں کو انڈر ایسٹیمیٹ کرنا بند کر دیں

دنیا میں جو علمی اور عملی انقلاب آیا ہے۔ اس کی منصوبہ بندی، شیرازہ بندی اور عملی تکمیل دنیا کی یونیورسٹیوں میں ہوئی پھر تحقیق یا تبدیلی کو انڈسٹری کے حوالے کیا گیا تاکہ عوام اس سے مستفید ہو سکیں۔ معاشرتی زندگی سے لے کر طب، ٹیکنالوجی سے لے کر خلانوردی سب کچھ دنیا کی یونیورسٹیوں کے بدولت ممکن ہوسکا ہے۔ یہ سب وہ کام ہیں جو ہمیں نظر آتے ہیں لیکن کچھ ایسے کام بھی دنیا میں یونیورسٹیاں کرتی

Read more

بلوچستان کی جامعات میں ہو کیا رہا ہے

ہو سکتا ہے اس سوال سے آپ کے ذہن میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور یا بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں ہونے والے سکینڈلز کا خیال آئے۔ یا آپ کو لگے کہ میں کسی یونیورسٹی انتظامیہ کے کرپشن کی کہانی گڑ رہا ہوں۔ تو پہلے سے بتاتا چلوں کہ یہ میرا مسئلہ بالکل بھی نہیں ہے۔ یہ تمام مسائل اپنی جگہ وجود رکھتے ہیں مگر اس وقت بلوچستان کے جامعات کو جو سب سے اہم مسئلہ درپیش ہے وہ پاکستان کے دوسرے تمام

Read more

نون لیگی ”منشور کمیٹی“ کا شاہکار

محترم عرفان صدیقی صاحب، نے اپنے دو روز پہلے کے کالم بعنوان، ”نواز شریف سے نہیں، ’چابی برداروں‘ سے رجوع کریں“ میں نون لیگ کی کچھ خرابیوں کا بڑی وفاداری کے ساتھ دفاع کیا۔ انہوں نے محاصر صحافی سہیل وڑائچ کے سوالات کے جواب میں ”خلط مبحث“ کی خوبصورت اصطلاح استعمال کرتے ہوئے 28 نومبر 1997 کے نون لیگ کے عدلیہ پر حملے کو معمولی واقعہ قرار دیا اور لکھا کہ وہ اس دن عدالتی کمرے میں موجود تھے کہ

Read more

بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کو انضمام کی ضرورت کیوں پیش آئی اور وہ کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

سکیورٹی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ بلوچستان میں عسکریت پسند تنظیمیں اس وقت بھی بڑے چیلنج کے طور پر موجود ہیں اور اگر ان تنطیموں کا انضمام ہوتا ہے تو یہ بڑی پیش رفت ہو گی جو ان کی سیاسی و عسکری طاقت میں نمایاں اضافہ کرے گا اور پاکستان پر مزید دباؤ کا سبب بنے گا۔

Read more

’نواز شریف آوے ای آوے‘

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے دورہ بلوچستان کے موقع پر ’سیاسی رہنماؤں‘ کے دل جیت لیے اور مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے تیس سے زائد لیڈر ان کی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ گویا بلوچستان کی حد تک نواز شریف الیکٹ ایبلز کی ’فوج ظفر موج‘ جمع کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ البتہ ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ وہ اس حکمت عملی سے انتخابات میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کرتے ہیں اور اس کے

Read more

بلاول ہاؤس کی جانب دیکھنے والے ’باپ کے الیکٹیبلز‘ کی اچانک ن لیگ میں واپسی: ’جدھر کی ہوا ہے یہ وہیں جا رہے ہیں‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیاسی ہواؤں کا رخ ایک بار پھر سے بدل رہا ہے جس کا اندازہ حال ہی میں بلوچستان عوامی پارٹی نامی جماعت کے سرکردہ رہنماؤں کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ نواز میں شمولیت سے ہوتا ہے۔

Read more

پی ایف یو جے کوئٹہ تک آخر کیوں محدود؟

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پے بجلیاں بلوچستان کے صحافیوں کو جہاں میڈیا مالکان سے گلہ رہتا ہے تو وہیں بلوچستان یونین آف جرنلسٹس سے بھی 34 اضلاع کے صحافیوں شکوہ کناں ہیں کہ یونین کا نام تو بلوچستان یونین آف جرنلسٹس رکھا گیا ہے لیکن کوئٹہ کے صحافیوں کے علاوہ بلوچستان کے کسی صحافی کو بھی ممبر شپ نہیں دی جاتی۔ واشک پریس کلب کے اسماعیل عاصم کو بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نام پر بھی اعتراض ہے وہ

Read more

کانگو وائرس

بچوں کے اسکول سے نوٹیفیکیشن آیا کہ بچوں کو ماسک پہنا کر بھیجیں اور اگر ہائی فیور ہو تو مت بھیجیں۔ جس پر تشویش ہوئی اور گوگل۔ لیا تو معلوم ہوا کہ کوئٹہ میں اب تک 8 مریض کانگو وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ کریمین کانگو ہیمرجک فیور (CCHF) ‏ ایک ایسی وبائی بیماری ہے جو بنیاویریڈی خاندان کے پسو ( ٹک) سے پیدا ہونے والے وائرس (نایئرو وائرس) کی وجہ سے ہوتی ہے۔ (Crimean۔ Congo hemorrhagic fever) کر

Read more

کانگو سے متاثرہ نوجوان ڈاکٹر کی موت: یہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

سول ہسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر شکر اللہ بلوچ اتوار کے روز اس وقت فوت ہو گئے جب انھیں کانگو وائرس سے متاثر ہونے کے بعد علاج کی غرض سے بذریعہ سڑک کراچی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم ہسپتال پہنچنے پر بتایا گیا کہ ان کی موت ہو گئی ہے۔

Read more

افغان پناہ گزین باپ بچے کی ملک بدری کی کہانی

پانچ سالہ معصوم بچہ اپنے والد کے گود میں کھیل رہا تھا۔ اس کے والد کی آدھی آستین قمیض سے کٹ چکی تھی۔ اس کے والد نے اپنا ہاتھ ماتھے پر رکھا ہوا تھا۔ پریشانی اس کے نمودار ماتھے سے جھلک رہی تھی۔ ماضی، مستقبل اور حال کی گرداب میں ان کی سوچ تین سو ساٹھ کی زاویے پر گردش کر رہی تھی۔ وہ کسی اور کے رحم کرم پر تھا ان سے نہ صرف ان کی آزادی چھین لی

Read more

افغان پناہ گزینوں کی واپسی: ’حکومت پاکستان کے اعلان کے بعد میرا کاروبار آسمان سے زمین پر آ گیا‘

پاکستان میں اس وقت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے لیکن اس سے بلوچستان میں وہ افغان پناہ گزین بھی پریشان ہیں جن کے پاس اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یواین ایچ سی آر) کے پروف آف رجسٹریشن کارڈ اور افغان سیٹیزن شب کارڈ موجود ہیں۔

Read more

یہ اشتہاری کالم نہیں ہے

دلی کے خواجہ حسن نظامی عمر میں علامہ اقبال سے دو چار برس ہی خورد تھے لیکن مزاج میں کئی نوری سال کا فاصلہ تھا۔ علمی زاویے سے دیکھنا ہو تو اقبال اور خواجہ حسن نظامی میں وہی فرق تھا جو پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ اور پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کے حصے میں آیا۔ حالیہ سیاسی تناظر میں سمجھنا ہو تو رضا ربانی اور راولپنڈی کے شیخ رشید کو آمنے سامنے بٹھا لیجیے۔ اقبال ایک فلسفی کا استغراق، صوفی کا

Read more

ڈاکو راج اور 1947 سے جاری ہجرتوں کی رت

ٹھاہ، ٹھاہ۔ دو فائر کی آواز آئی۔ شہر کراچی کے حالات اتنے بگڑ چکے تھے کہ آئے روز فائرنگ کی آوازیں یا گولی چلنے کی آواز آنا ایک معمول کی بات ہو گئی تھی۔ ان دنوں میں اور میرا خاندان جس کٹھن حالات سے گزر رہا تھا اس کے پیش نظر ”فائر“ کی وہ آواز سن کر ہم سب نیند سے ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھے، صبح کے ساڑھے پانچ بج رہے تھے، میرا بیڈروم گھر کی پہلی منزل پر

Read more

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن: ہم اس بارے میں اب تک کیا جانتے ہیں؟

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہو گئی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اس حوالے سے 31 اکتوبر کی ڈیڈلائن دی تھی اور واضح طور پر بتایا تھا کہ اس میں کوئی توسیع نہیں ہوگی۔

Read more

پارا چنار، شیعہ سنی فسادات اور نظریاتی ڈی کنسٹرکشن

میرا ایم فل کا تھیسس پری نائن الیون جہادی ڈسکورس اور پوسٹ نائن الیون دہشت گری کے ڈسکورس پر تھا۔ جو جہاد سے دہشت گری کی طرف ڈسکورس کی منتقلی کی بنیادی وجوہات کو تلاش کرنے کی اپنی سی کوشش پر مشتمل تھا۔ میں اپنے تھیسس کی تکمیل پر اس بات کا قائل ہو گیا تھا کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی اور شدت پسندی کو ، ریاستی و سماجی سطح پر رائج نظریات کی وسیع پیمانے پر ڈی

Read more

بلوچستان میں ورکنگ جرنلسٹس بغیر تنخواہ کام کرنے پر مجبور

بلوچستان میں جہاں صحافیوں کو علاقائی سطح پر مسائل کا سامنا رہتا ہے تو وہیں مالی مشکلات بھی صحافیوں کو رہتا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دیگر تمام اضلاع میں اکثر صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملتی، تقریباً تمام بڑے بڑے چینلز نے او ایس آرز سے کے نام سے صحافیوں کو اپنے ساتھ رکھا ہے۔ ان کو چینل کی طرف کوئی مراعات نہیں ملتی۔ واشک پریس کلب کے صدر محمد اسماعیل عاصم بتاتے ہیں کہ بیشتر میڈیا

Read more

’لیول پلینگ فیلڈ‘ کا واویلا

’لیول پلینگ فیلڈ ” (Level Playing Field) یعنی انتخابات میں تمام جماعتوں کے لئے یکساں اور منصفانہ مواقع کا مطالبہ، پیپلز پارٹی کی طرف سے سامنے آیا ہے۔ عام طور پر اس طرح کا واویلا انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد اس وقت اٹھتا ہے جب جاگتی آنکھوں کے ست رنگے خواب چکنا چور ہو جاتے ہیں اور اولین نتائج کے ساتھ ہی ایک دل گرفتہ سی شام، شام فراق کی طرح شکست خوردگان کے اجاڑ خیموں میں آن اترتی

Read more

افغان باشندوں کی پاکستان سے واپسی: ’کسی اور ملک نہیں جا سکتے، افغانستان میں خطرات ہیں اور یہاں اب کوئی رہنے نہیں دے گا‘

پاکستان میں مقیم افغان باشندے ان دنوں ایک بے یقینی کی صورتحال میں جی رہے ہیں اور انھیں نہیں معلوم کہ حکومت یکم نومبر کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرے گی۔ حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔

Read more

سرکاری ادارے کیوں خسارے میں ہیں؟

پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن یعنی پی۔ آئی۔ اے آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ وجہ یہ کہ پی۔ آئی۔ اے سنگین مالی بحران کا شکار ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق اس نے سعودی عرب کو 4 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے۔ 30 لاکھ ڈالر استنبول گراؤنڈ ائر پورٹ کے واجب الادا ہیں۔ جبکہ اڑھائی کروڑ ڈالر سے زائد رقم لیز پر حاصل کردہ طیاروں کی ادا کرنی ہے۔ اس کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ

Read more

’اس گیم میں کوئی خطرہ نہیں‘ جب انڈر کوور صحافی نے یورپ کے خواب دکھانے والے پاکستانی ایجنٹ کو بے نقاب کیا

پاکستان سے نوجوانوں کو باہر بھیجنے کے لیے غیر قانونی طریقوں اور راستوں کا بندوبست کرنے والے انسانی سمگلر نے خفیہ طور پر ان معاملات کی تحقیقات کرنے والے بی بی سی کے صحافی کو اپنے اس کاروبار کے بارے میں بتایا۔ اس نے بتایا کہ ’پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ ہم 12، 18 سال کے بچوں کو بھی لے جاتے ہیں۔‘

Read more

دو ماہ کی کشیدگی کے بعد وڈھ میں معمولاتِ زندگی بحال: ’لڑائی اتنی شدید تھی کہ ہمیں نقل مکانی کرنی پڑی‘

رواں سال نہ صرف بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترمینگل اورمیرشفیق الرحمان مینگل کے حامیوں کے درمیان مسلح جھڑپوں سے وہاں کشیدگی میں اضافہ اور 15 اگست کے بعد حالات اس قدرخراب ہوئے کہ لوگ شہر سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔

Read more

بی این پی کے جلسے کی کوریج میں ’رکاوٹیں‘:’اس ویڈیو کو چلاؤ اور بتاؤ کہ جلسہ فلاپ ہو گیا ہے‘

بلوچستان کی قوم پرست جماعت بی این پی نے وڈھ سے کوئٹہ تک کی جانے والی لانگ مارچ اور جلسے میں مبینہ رکاوٹیں ڈالنے پر حکومت اورانتظامیہ پر الزامات عائد کیے ہیں وہیں میڈیا کو بھی اس کی کوریج میں مشکلات درپیش آئیں۔

Read more

افغان ٹریڈ، اسمگلنگ اور پاکستانی اکانومی

پڑوسی ممالک کے ساتھ زمینی تجارت معاشی سفارتی اور سیکیورٹی لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل سمجھی جاتی ہے۔ سمندر سے محروم افغانستان دنیا سے تجارت کی غرض سے پاکستان اور ایران کا محتاج ہے تاہم پاکستان افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیاء کے ممالک تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ پاکستان افغانستان کے درمیان 15 شقوں پر مشتمل پہلا ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ 1965 میں طے پایا۔ اس ایگریمنٹ نے افغانستان کو پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے ڈیوٹی فری سامان درآمد کرنے

Read more

نواز شریف کی واپسی: ’اُردو نہیں آتی مگر نواز شریف کی تقریر سمجھ آ جائے گی‘

ہر کرسی کے ساتھ تین یا چار جھنڈے رکھے گئے۔ نواز شریف کی تقریر سننے کے لیے کارکنان ٹولیوں کی صورت میں مینارِ پاکستان پہنچ رہے تھے۔

Read more

محنت میں عظمت- عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (3)

ہماری رہائش ہوٹل ہوابن انٹرنیشنل میں تھی۔ شاید پنج ستارہ، جس کے سامنے کھڑا ہو کر آپ اس کی آخری منزل کی اور دیکھیں اور آپ کے سر پر چمن کے اچکزئی یاقلات کے محمد شہی کی طرح ٹوپی ہو تو غالب گمان یہی ہے کہ ٹوپی گر جائے گی۔ دائرے میں گھومتا صدر دروازہ، جس کے اندر جائیں تو ایک بڑا ہال۔ ہال میں دائیں اور کو استقبالیہ، بائیں اور صوفے اور کرسیاں لگی ہیں جن سے آگے جا

Read more

افغان مہاجرین، افغانستان کے حالات اور پاکستان کے مسائل

پاکستانی نگران وزیر داخلہ نے کچھ دن قبل ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے، سکیورٹی وجوہات کو جواز بناتے ہوئے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کے حکومتی فیصلے سے آگاہ کیا۔ ان کے مطابق دوسری صورت میں ان غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال 24 میں سے 14 خودکش حملے غیر ملکیوں نے کیے ہیں جن کا تعلق افغانستان سے ہے۔ تب سے مین

Read more

’غیر یقینی کا شکار‘ پی ٹی آئی، نواز شریف کی منتظر ن لیگ اور ’غیر متحرک‘ پیپلز پارٹی: پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں؟

الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے تو ایسے میں یہ جاننا ضروری ہے کہ انتخابی مہم کے اعتبار سے بڑی سیاسی جماعتیں کہاں مضبوط ہیں جبکہ کن کے درمیان اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔

Read more

تربت میں فائرنگ سے چھ مزدور ہلاک: ’ماموں کو ہر صورت گھر واپس جانا تھا مگر اب ان کی لاش جا رہی ہے‘

بلوچستان کے شہر تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے چھ مزدوروں کے ٹھیکیدار نیاز کے مطابق ہلاک ہونے والے پانچ مزدوروں کا تعلق ملتان کے علاقے شجاع آباد سے ہے۔

Read more

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل میں سزا: ’ملزمان متاثرہ لڑکیوں کو بے ہوش کر کے ان کی برہنہ ویڈیوز بناتے‘

دسمبر 2021 میں کوئٹہ میں منظر عام پر آنے والے ایک بڑے ویڈیو سکینڈل کے دو ملزمان کو سزا سنا گئی ہے، اس سکینڈل کے تحقیقاتی افسر کے مطابق ملزمان مختلف حوالوں سے لڑکیوں کو بلا کر نشہ آور چیزیں دیتے تھے اور پھر بے ہوشی کے بعد ان کی قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔

Read more

چین میں بلوچی ادب اور بلوچستان میں اضطرابی صورتحال

بلوچی و براہوی بلوچستان کی دو بڑی ایسی زبانیں ہیں جن کے ساتھ بلوچ قوم کو بڑی حد تک محبت اور لگاؤ ہے تاہم ان دونوں زبانوں میں کہیں نہ کہیں کوئی ایسی کمی کا احساس ضرور ہوتا ہے کہ ان کی ادب، جدت اور فروغ کے لئے اس طرح کام نہیں کیا گیا جس طرح کرنی چاہیے تھی۔ شاید کام کرنے والے چند ہی گنے چنے افراد تھے جبکہ کام کو سراہنے اور آگے بڑھانے والے لوگ، حالات، ذرائع

Read more

چین میں سیب کی صنعت

اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے۔ یعنی آپ صحت مند رہتے ہیں۔ بچپن سے روزانہ نہ سہی لیکن سیب کھاتے بھی آئے ہیں لیکن ہم میں سے بہت کم لوگوں کو یہ موقع ملا ہو گا کہ سیب کے باغ میں پہنچ کر درخت سے تازہ سیب توڑ کر کھائیں۔ مجھے اپنے بچپن میں ایک بار کوئٹہ کے راستے چمن جانے کا اتفاق ہوا تو پہلی بار میں

Read more

دیہی اور شہری زندگی میں تفاوت کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

دنیا میں افراد شہروں اور دیہات میں رہتے ہیں۔ انسانوں نے اپنی سہولت کے لیے کم رقبے پر رہائش اور بود و باش کا جو منظم سلسلہ ترتیب دیا اس خطے کو ہم نے شہر اور جو فطری ترتیب کا کا حامل خطہ تھا اسے ہم نے گاؤں کا نام دے دیا۔ گاؤں کچھ ترقی کر کے قصبے بنتے رہے اور قصبے شہروں میں بدل گئے۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ گیتھایوک جو ترکی میں واقع ہے وہ پہلا باقاعدہ

Read more

زلزلوں کی پیش گوئی کی سائنس

یہاں بھونچال بنیاد فصیل و در میں رہتے ہیں۔ زلزلوں کی پیش گوئی کی سائنس کل پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہلک قدرتی آفت کو اٹھارہ سال گزر گئے۔ آٹھ اکتوبر سن دو ہزار پانچ کی صبح آزاد کشمیر اور اس سے ملحقہ شمال مغربی پاکستان کے شہروں اور دیہاتوں کو ریکٹر سکیل پر سات اعشاریہ چھے کی شدت کے زلزلے نے ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل کر دیا۔ پہلے ہی دن ہلاکتیں ستر ہزار سے زیادہ تھیں جن

Read more

ایک درویش کی کہانی

زندگی آغاز اور اختتام کے کناروں میں مقید ہے۔ ان کناروں کے بیچ بہتی وقت کی ندی کا پاٹ کیسا ہی چوڑا کیوں نہ ہو بالآخر طے ہو کے رہتا ہے۔ محقق، مترجم، افسانہ نگار، سفر نامہ نگار، صحافی ڈاکٹر حنیف چودھری دس اکتوبر 1929 ء کو اس ندی میں اترے اور پانچ اکتوبر 2023 ء کو دوسرے کنارے پر پہنچ گئے۔ وہ کنارا جو لاعلمی کی دھند میں لپٹا ہے اور ہنوز انسان کا علم اور ذہن کوئی ایسا

Read more

عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (2)

1987 ءمیں چینی حکومت نے فیصلہ کیا کہ سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن آف چائنہ (سی اے اے سی) کو تقسیم کیا جائے، 1988 ءمیں اس پر باقاعدہ عمل ہوا اور سی اے اے سی چھ ڈویژنز میں تقسیم ہوئی۔ ائر چائنہ، چائنہ ایسٹرن، چائنہ سدرن، چائنہ ناردرن، چائنہ ساؤتھ ویسٹ اور چائنہ نارتھ ویسٹ۔ ائر چائنہ کو سب سے اہم ذمہ داری ملی۔ یہ ذمہ داری بین الاقوامی پروازوں کی تھی۔ ائر چائنہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ اس کے

Read more

مستونگ :موت کے اندر موت

29 ستمبر: کوئٹہ سے پچاس میل دور مستونگ میں خود کش دھماکے میں ساٹھ شہریوں کی شہادت، عین اسی وقت خیبر پختونخوا کے جنوب مغربی ضلع ہنگو میں نماز جمعہ کے وقت خود کش حملے میں پانچ عبادت گزاروں کی شہادت، اسی دوران افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں چار پاکستانی جوانوں کی شہادت۔ 12 ربیع الاول کی تقدیس ان واقعات کو مزید خوفناک بنا دیتی ہے۔ موت کے اندر موت۔ دھماکے محض بارود کا سفر اور بارود کا پھیلاؤ

Read more

چمن فالٹ لائن میں لرزش کے دعوے: کیا زلزلوں کی پیشنگوئی کرنا ممکن ہے؟

یورپی ملک نیدرلینڈز میں قائم تحقیقاتی ادارے سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع چمن فالٹ لائن پر ایک طاقتور زلزلے کی پیشنگوئی کے بعد جہاں سوشل میڈیا پر اس دعوے کی صداقت پر بحث جاری ہے وہیں یہ سوال ایک بار پھر گردش کرنے لگا ہے کہ آیا زلزلوں کی پیشنگوئی کرنا ممکن بھی ہے یا نہیں۔

Read more

عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (۱)

گزشتہ چند برسوں کے دوران جس ملک کی موجودہ، تاریخ، تہذیب و تمدن، رسوم و رواج، عقائد، کام کرنے کے ڈھنگ، نیز خطے میں اگر کسی ملک کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کے حوالے سے سب سے زیادہ لکھا گیا ہے تو وہ چین ہے۔ عوامی جمہوریہ چین۔ محنت میں عظمت کے مشہور مقولے پر پوری چینی قوم کار فرما ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس ملک نے قلیل عرصے میں ہر شعبہ زندگی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔

Read more

چشم نم کا حوصلہ جواب دے گیا

30 ستمبر کو ولادت رسول ﷺ کا تہوار منایا جا رہا تھا۔ مسلم تقویم میں یہ دن مسلمانوں کے لیے کسی بھی دوسرے تہوار سے زیادہ جذباتی معنویت رکھتا ہے۔ کوئٹہ سے پچاس میل جنوب میں مستونگ کے مقام پر بھی عید میلاد النبی کا جلوس نعت اور درود کی آوازوں میں آگے بڑھ رہا تھا۔ کل پونے تین لاکھ آبادی کے ضلع مستونگ جلوس کے شرکا کی تعداد زیادہ سے زیادہ چند ہزار ہو گی۔ اچانک ایک زوردار دھماکے

Read more

’گولی مار دیں، جیل میں ڈال کر سڑا دیں لیکن واپس نہیں جانا۔۔۔‘ پاکستان میں پناہ کی غرض سے آئے دو انڈین شہری کون ہیں؟

یہ دونوں انڈین شہری کراچی کے علاقے انچولی میں قائم ایدھی ہوم میں مقیم ہیں۔ اُن پر ایدھی ہوم سے باہر نکلنے پر پابندی ہے اور دو پولیس اہلکار اُن کی نگرانی پر مامور ہیں۔

Read more

مستونگ حملے میں 52 ہلاک، درجنوں زخمی: ’قیامت کا منظر تھا، لاشیں اور زخمی ایک دوسرے کے اُوپر پڑے تھے‘

صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے ایسے متعدد افراد سے بات کی ہے جو اس جلوس میں موجود تھے۔

Read more

بجلی چوری کے خلاف حکومتی مہم: ’بل ادا ہے لیکن پولیس نے اس لیے پکڑ لیا کہ میٹر آہستہ چل رہا ہے‘

نگران حکومت نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ ہر علاقے میں چوری کی مختلف سطحیں ہیں لیکن چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سالانہ 589 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے لیکن کیا یہ آپریشن مؤثر بھی ثابت ہو رہا ہے؟

Read more

پاکستانی حکومت کی تحویل میں چلنے والے اداروں کے مالیاتی خسارے کی وجوہات کیا ہیں؟

ایک ہی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے چند ادارے اربوں روپے منافع جبکہ دیگر اربوں روپے خسارے میں کیوں ہیں اور وہ کیا مشترک عوامل ہیں جو کسی حکومتی ادارے کو نفع بخش یا نقصان والا ادارہ بناتے ہیں؟

Read more

جانا تو پڑتا ہے”: عبداللہ خان سنبل“

تحریر:اشرف سنبل (والدہ عبداللہ خان سنبل) فانی بدایونی کا شعر ہے کہ اور کس قدر حسب حال ہے کہ آنسو تھے سو خشک ہوئے جی ہے کہ امڈ آتا ہے اک دل پے گھٹا سی چھائی ہے جو کھلتی ہے نہ برستی ہے آج بدھ کا دن ہے اور ستمبر کی 20 تاریخ، آج عبداللہ خان کو ہم سے جدا ہوئے پندرہ دن ہو گئے۔ وہ جوان جہان ہنستا کھیلتا، صحتمند ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ہاتھوں میں سے چلا گیا

Read more

ظہور الہی کی 42 ویں برسی۔ شجاعت حسین اور پرویز الہی میں دوریاں

25 ستمبر 1981 میری زندگی کا اداس دن تھا۔ مسلم لیگ کونسل (حقیقی) کے مرکزی رہنما چوہدری ظہور الہی نماز جمعہ کی ادائیگی کی تیاری کر رہے تھے جسٹس مولوی مشتاق حسین کے ہمراہ اپنی کار میں ماڈل ٹاؤن کی مین سڑک سے گزر رہے تھے کہ الذوالفقار کے کارکنوں نے کلاشنکوف کا برسٹ مار شہید کر دیا۔ اسی روز چوہدری ظہور الہی کو ان کے ایک دوست نے بتایا کہ ان کو کسی نے ٹیلی فون کر کے دھمکی

Read more

چلو چلو نیپال چلو!

نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم پچھلے دنوں ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان آئی ہوئی تھی لیکن کتنے لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ ٹیموں کا میچ چل رہا ہو تو نیپال کے اکثر شائقین انڈیا کے مقابلے میں پاکستان کے لیے جیت کی تمنا رکھتے ہیں، حالانکہ دس سال پہلے تک نیپال دنیا کے نقشے پر واحد ”ہندو ریاست“ کے طور پر موجود تھی۔ یہ اور اس طرح کی مزید خوشگوار حیرانیاں نیپال کی یاترا میں

Read more

عمران ریاض کی واپسی سے نواز شریف کی واپسی تک

صحافی و اینکر عمران ریاض تقریباً پانچ ماہ لاپتہ رہنے کے بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئے ہیں لیکن نہ پولیس نے بتایا ہے اور نہ واپس آنے والے اینکر نے خود، ان کے وکیل یا اہل خانہ نے یہ بتانے کی ضرورت محسوس کی ہے کہ وہ کہاں تھے اور اگر انہیں اغوا کیا گیا تھا تو وہ کس کی تحویل میں تھے۔ واقعات کی گرد میں یہ واقعہ بھی بھلا دیا جائے گا اور کچھ عرصہ بعد کوئی

Read more

پشتون ثفافتی دن

23 ستمبر چونکہ پشتون ثقافتی دن کے نام سے منسوب ہے تو آئے بتاتا چلوں، کہ اس دن کی ابتداء کہاں سے اور کیسے ہوئی؟ آج سے چھ سال قبل یعنی 2015 کو پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے ایک ادبی سیمینار میں ثقافت کے موضوع کو زیر بحث لایا گیا جس میں باہمی فہم و تفہیم اور مشورے سے یہ دن پشتون ثقافت کے لیے طے کر دیا گیا یعنی 23 ستمبر 2015 سے یہ دن پشتون ثقافتی دن کے نام

Read more

نئے منصف اعلیٰ اور پرانے زخموں کا مداوا

تین برس پہلے جب قاضی فائز عیسیٰ اپنی ہی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے تھے تو لوگ کہہ رہے تھے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس بننا ناممکن ہے۔ یہ فیصلہ اس دن کیا گیا جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 6 فروری 2019 ء کو تحریک لبیک پاکستان کے 2017 ء کے دھرنا کیس کا فیصلہ سنایا۔ انھوں نے فیصلے میں لکھا کہ جو شخص نفرت پھیلائے، ایسے فتوے دیے جس سے کسی دوسرے شخص کو نقصان

Read more

ریزرو ڈے کے ڈراؤنے خواب کے بعد انجریز کا شکار پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کسے سکواڈ میں شامل کر سکتی ہے؟

ایک بار پھر ہم اس موڑ پر آ گئے ہیں کہ ورلڈ کپ سر پر ہے اور پاکستان ٹیم غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں ان آپشنز پر جو اس وقت پاکستان کے پاس ہیں۔

Read more

مبارک قاضی: بلوچستان کے خدائے سخن تھے

نامور مزاحمتی شاعر مبارک قاضی کے انتقال کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ وہ تو بلوچستان کے میر تقی میر تھے۔ جیسے ہم اردو کے مزاحمتی شاعروں میں فیض، فراز اور جالب سے محبت کرتے ہیں بلوچستان کے عوام اسی طرح مبارک قاضی کو مبارک سمجھتے تھے۔ کسی اور کی تو بات ہی چھوڑیں میں جو شعر و ادب اور صحافت سے جڑا رہتا ہوں اور خود کو باخبر بھی سمجھتا ہوں، مجھے بھی آج ان کے انتقال کے بعد

Read more

چیف جسٹس سے چیف جسٹس تک کا سفر: قاضی فائز عیسیٰ کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج عدالت عظمیٰ کے 29ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھائیں گے اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ قانونی و آئینی مبصرین کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملک میں 90 روز میں انتخابات کروانے سمیت بے شمار چیلنجز کا سامنا ہو گا۔

Read more

ہم جو تاریک راہداریوں میں ما رے گئے

یہ سن 2000 کے ابتدائی مہینہ کی بات ہے، میری گاڑی موٹروے پر لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں اقتدار کے سنگھا سن پر جنرل پرویز مشرف اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ افروز تھے۔ سری لنکا سے آئے ہوئے ہمارے بزنس پارٹنر میرے ہمسفر تھے۔ یہ سری لنکا کے ایک بڑے تجارتی ادارے کے چیئرمین تھے۔ ان کے گروپ کے بہت سے کاروبار تھے۔ ان کی ایک کمپنی

Read more

ذرا اس طرف بھی نگاہ فرمائیے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت پانچ دسمبر کو تاجروں کے ساتھ ایک اہم اجلاس ہوا، ڈان اخبار کی خبر کے مطابق اجلاس میں 50 سے زائد تاجران شریک تھے اسی اجلاس کے تناظر میں کراچی میں کور کمانڈر 5 کے ساتھ فالو اپ اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ تاجران کے ساتھ اجلاس میں زیر بحث امور۔ تاجروں کے ساتھ اجلاس کا لب لباب، ہچکولیاں لیتی ملکی معیشت کو سدھارنا تھا۔ اجلاس میں ملکی معیشت کو دیمک کی طرح

Read more

سوئی سے نوجوان فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا: ’بڑے لوگوں کی اولاد ہوتے تو فوراً رہا کروایا جاتا‘

سینیچر کے روز بلوچستان کے علاقے سوئی سے چھ نوجوان کھلاڑیوں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے اغوا کی اطلاع کے فوراً بعد ان کی بازیابی کے لیے کوششیں شروع کی گئیں اوراس حوالے سے اب تک 14 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مصر کے صدر جمال عبد الناصر پاکستان کے مقابلے میں بھارتی قیادت سے زیادہ قریب تھے اور پاکستان کے بارے میں یعض اوقات چبھتے ہوئے جملے بھی کہہ جاتے تھے جیسے کہ14؍ اگست کو پاکستان کے ساتھ اسلام بھی اتارا گیا ہے۔ اس جملے کے راوی سردار محمد اکبرخان ترین ہیں جن کا شمار بلوچستان کے بڑے زمینداروں میں ہوتا ہے۔ وہ وکیل ہیں لیکن ہماری فیوڈل کلاس کے ایک حصے کی روایت کے مطابق تاریخ اور سیاسیات عالم سے

Read more

ریلیف کے بجائے قیمتوں میں دوبارہ اضافہ: 589 ارب کی سالانہ بجلی چوری آپ کے بل پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے؟

نگراں حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سالانہ 589 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے جبکہ بجلی چوروں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی چوری آپ کے بل پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے اور کیا چوروں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن آپ کے لیے بجلی کی قیمت کو کم کر پائے گا۔

Read more

اندرون بلوچستان میں صحافت انتظامیہ کے رحم و کرم پر

صحافیوں کو ہراساں کیا جانا یا ان کی گرفتاری کا مقصد سچ کی آواز کو دبانا ہوتا ہے۔ بلوچستان میں اس وقت صحافت بیساکھی پر کھڑی ہے کیونکہ ایک جانب بلوچستان کے صحافیوں کو پیشہ ورانہ مشکلات درپیش ہیں دوسری جانب انتظامی پریشانیوں کا بھی ہمہ وقت مسائل درپیش ہوتے ہیں ہراساں کیا جانا بھی روز کا مشغلہ بن گیا ہے۔ اگر ہراساں کیا جانا صرف قبائلی طاقتور لوگوں کی طرف سے ہوتا تو اس کا ازالہ بھی کیا جانا

Read more

ریاستی پالیسی اور بلوچستان

بظاہر لگتا یوں ہے کہ بلوچستان پر قسمت کی دیوی مہربان ہے، نگران وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان ایک ہی وقت میں بلوچستان سے ہونے جا رہے ہیں، لیکن کیا یہ واقعی قسمت کی یاوری ہے اور کیا اس سے بلوچستان کی تقدیر بدلے گی؟ پی ڈی ایم حکومت کے آخری ایام اور نگران حکومت کے اب تک کے عرصے میں بلوچستان سے لاپتہ افراد کی فہرست میں مزید افراد کا مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر

Read more

ارشد ندیم: ’پریکٹس کے لیے صرف ایک معیاری جیولن تھا۔۔۔‘

ارشد نے میڈل راؤنڈ میں اپنی چھ تھروز کے بارے میں انتہائی سادگی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے تو پوری کوشش کی لیکن تھرو نکلی ہی نہیں اور اس بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ شاید ہماری قسمت میں نہیں تھا گولڈ۔‘

Read more

برکس اتحاد عالمی معیشت کے لیے کتنا مفید؟

جب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا اور سوویت یونین کے مابین چھڑنے والی سرد جنگ میں دونوں بڑی طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنے اپنے کیمپ میں لانے کے لیے طرح طرح سے رجھا رہی تھیں تو اس دباؤ سے تنگ آ کے انیس سو پچپن میں سوئیکارنو کی دعوت پر تیسری دنیا کے چوٹی کے رہنما انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں جمع ہوئے۔ انھوں نے منٹو کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مرکزی کردار کی طرح فیصلہ

Read more

بلوچستان کے لاپتہ افراد: ’بھائی اور بھتیجے کی گمشدگی کا غم اتنا ہے کہ اب ہمیں خوشی یاد نہیں‘

لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار مسنگ بلوچ پرسنز کا دعویٰ ہے کہ بلوچستان سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں سے سنہ 2000 کے بعد سے ریاستی اداروں نے ہزاروں بلوچوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا تاہم ریاستی ادارے لاپتہ افراد کے مسئلے کو ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف ایک بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیتے ہیں۔

Read more

گل میر جمالی: بلوچستان کے لوک فنکار جنھوں نے تباہ شدہ ’پنجرہ پل‘ کی جانب منفرد انداز میں توجہ دلوائی

بلوچستان کے لوک فنکارگل میرجمالی کے کوئٹہ اورسندھ کے درمیان شاہراہ پرپنجرہ پل سے متعلق گائے گانے کے بعد نگران وزیر اعظم انوارکاکڑنے اس پل کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے۔ گل میر جمالی کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں جب میراوہاں سے گزرہواتولوگوں کو جس تکلیف میں دیکھا ان کو الفاظ میں بیان تونہیں کیا جاسکتا ہے لیکن میں نے شاعری کے زریعے ان کو اجاگرکرنے کی کوشش کی

Read more

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل: کیا چیئرمین تحریک انصاف فوری طور پر رہا ہو سکیں گے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو درپیش قانونی چیلنجز ابھی بھی موجود ہیں کیوں کہ متعدد مقدمات میں ان کی ضمانت پہلی ہی خارج ہو چکی ہے۔

Read more

اقلیتوں کا نوحہ⁩

اس واقعہ میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ نے واقعہ کی شدید مذمت کی۔ کسی بھی مذہب میں شدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں۔ جب باقی ملک جشن آزادی منا رہا تھا تو ہماری اقلیتوں کو جلایا جا رہا تھا۔ اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کی خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عبادت گاہوں کا تقدس پامال کرنا نا قابل قبول ہے۔ سیاسی راہنماؤں نے جڑانوالہ میں قرآن کی بے حرمتی اور گرجا گھر جلانے

Read more

چار گاف، اٹک اور عمران

افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ملکی سیاست نے عوام میں نفرت کا ایسا بیج بویا ہے کہ دوست دوست کا دشمن بن گیا۔ بزرگ کہتے ہیں کہ خون کو خون سے نہیں دھویا جا سکتا اور نہ ہی نفرت کو نفرت سے ختم نہیں کیا جا سکتا اس لیے میں ہمیں سیاست سے ہٹ کر کچھ ایسا لکھنا چاہیں جس سے ہم لوگوں کے چہروں کو مسکراہٹیں دے سکیں۔ سنتے ہیں کہ کائنات بھی مسکرا اٹھتی ہے جب آپ

Read more

دیار خواب میں طویل رات اور خاک آلود آنکھیں

کچھ روز گزرے، اگست کی ایک حبس آلود شام تھی۔ شہر کی گہماگہمی سے دور بیٹھے دو عمر رسیدہ اور تھکے ہوئے جمہور پسند سپاہی اپنے سفر کے پیچ و خم کا تبادلہ کر رہے تھے۔ شیکسپیئر کی تمثیل کنگ لیئر کے آخری ایکٹ کا وہ حصہ تو آپ کو یاد ہو گا جہاں گلوسسٹر کا بیٹا ایڈگر اسے کنگ لیئر کی شکست اور گرفتاری کی خبر دیتا ہے۔ گلوسسٹر فرار ہونے کی بجائے موت کو بہتر قرار دیتا ہے

Read more

بلوچستان کے قبائلی علاقے اور صحافیوں کو درپیش خطرات

بعض اوقات صحافی کی کسی خبر کو جواز بنا کر انہیں قبائلی جرگہ میں گھسیٹا جاتا ہے۔ بعض صورتوں میں با اثر شخصیات اور علاقائی نمائندے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے سوشل میڈیا ونگ بنا کر صحافیوں کی کردار کشی کرتے ہیں۔ علاقے سے منتخب نمائندے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو ایسے صحافیوں کی ٹرولنگ پر لگاتے ہیں جو ان کی بدعنوانیوں پر کچھ کہتے یا لکھتے ہوں۔ اس وقت اگرچہ ملک بھر میں صحافیوں کو مشکل صورت حال

Read more

خضدار صحافیوں کا مقتل

ضلع خضدار میں سال 2006 سے 2013 تک خون کی ہولی کھیلی گئی۔ جہاں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل عام ہوتا رہا وہاں پر صحافیوں کا خون بھی بہتا رہا۔ اس طرح خضدار صحافیوں کا مقتل بن گیا۔ خضدار پریس کلب کے تین صدور سمیت چھ صحافی اور خضدار پریس کلب کے سابق صدر ندیم گرگناڑی کے دو جوان سال بیٹے بھی شہید کیے گئے 2006 سے 2008 تک خضدار پریس کلب کے صدر رہنے اور

Read more

بلوچستان کی خونی شاہراہیں

مملکت پاکستان میں بلوچستان وہ بد نصیب صوبہ ہے جہاں آپ کو ہر وقت ہر جگہ صرف مرنے کے مواقع میسر ہوتے ہیں۔ یہاں زندہ رہنے کے بیشتر امکانات ختم کر دیے گئے ہیں۔ بقول شاعر: کتنی مشکل زندگی ہے، کس قدر آساں ہے موت گلشن ہستی میں مانند نسیم ارزاں ہے موت آپ اگر دہشتگردی کے واقعے میں مرنے سے بچ جاتے ہیں تو قبائلی دشمنی میں کوئی گولی آپ کے سر کے آر پارے ہوجاتی ہے۔ اگر آپ

Read more

منظور پشتین اور پی ٹی ایم ۔۔۔ امن اور حقوق کے طلبگار

کچھ روز قبل پشین (بلوچستان) میں پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہ تھا۔ منظور احمد پشتین (بانی پشتون تحفظ موومنٹ) نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک کے بنیادی تین مقاصد/کام ہیں۔ پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ دوسرا شروع ہیں۔ واضح الفاظ میں پی ٹی ایم کا لائحہ عمل، مقصد اور ہدف سامنے رکھا۔ وہ تین کام کیا ہے، آئیے مختصر جائزہ لیتے ہیں۔ پی ٹی ایم کا پہلا کام، لوگوں کی ذہن سازی، سوچ اور

Read more

گرجا اور مندر نہیں، نفرت کے مینار توڑو

1977 میں ضیا الحق نے اسلام کا جو تصور پیش کیا اس نے پاکستان کے ہر طبقہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس نے سب سے اہم اور بڑا کام کتابوں میں تاریخ اور حملہ اوروں کو اسلام کا ہیرو بنا کر پیش کیا۔ اس نے آرٹ، فلسفہ، سائنس کو بھی اسلام ہی کی روح میں متعارف کروایا جس کی وجہ سے نفرت کے مینار آہستہ آہستہ اونچے ہوتے گئے۔ شیعہ اپنی کالونی میں اور سنی اپنی کالونی میں

Read more

تعصب و لسانیت کی عینک اتار کر!

ثنا بلوچ اس صوبے کی سیاست کا اثاثہ ہیں، ایک بہترین مقرر و صوبے کے مظلوم عوام کی مضبوط آواز۔ لیکن اپنے آخری خطاب میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر تعصب و لسانیت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر گئے۔ شاید اپنی پانچ سالہ ناکام و عوام دشمن حکومت کے دوست نما فرینڈلی اپوزیشن بن جانے سے عوام ووٹرز کی توجہ ہٹانے کے لیے تعصب والا چورن بیچنے کی کوشش کی۔ بی این پی اور باپ دورِِ حکومت سردار

Read more

آٹھویں نگران وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری

سابق سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے 76 یوم آزادی کے دن ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا جس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے علاوہ سابق وفاقی وزراء اور اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ نئے نامزد شدہ وزیر

Read more

نگران وزیراعظم کا پریشان حال تفتان

13 اگست کی شب کی بات ہے۔ گوادر پورٹ پراجیکٹ کے قریب چینی انجینئرز کے قافلے پر بموں سے حملہ ہوا۔ یہ کہنا بہت آسان ہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے ) نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ یہ تو ایک بچہ بھی سمجھتا ہے کہ ایسے حملے سہولت کاری اور مخبری کے بغیر نہیں ہو سکتے۔ بہر حال خوش قسمتی سے 13 اگست کے روز ہی بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگران

Read more

’گرین پاکستان‘ منصوبہ کیا ہے اور اس میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں زرعی اجناس جیسا کہ گندم، دالوں اور آئل سیڈیز کی قلت ہے۔ ایسے میں کارپوریٹ فارمنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر گرین پاکستان منصوبے میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

Read more

نگران وزیراعظم: دیر آید درست آید

آخر کار پاکستان کے نگران وزیراعظم کی نامزدگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر متفق ہو گئے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے سر پر تاج سجا دیا گیا ہے۔ سینیٹر انوار الحق کاکڑ ایک صاف ستھرے سیاسی کارکن ہیں ’پاکستان‘ اس کی سالمیت اور اس کے نظریے کے حوالے سے ان کے تصورات واضح ہیں۔ امید کی جانی چاہیے کہ وہ نگران وزیراعظم کے

Read more

وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے

امیر مینائی شاید ہماری 75 سال سے روبہ عمل اسی نیم سیاسی و نیم فوجی صورتحال کے لئے کہہ گئے تھے کہ: اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے ہم مرے جاتے ہیں تم کہتے ہو حال اچھا ہے! مکرمی وزیراعظم انورالحق کاکڑ صاحب کا جب سے وزارت عظمی کا قرعہ نکلا ہے سچی بات ہے کہ دل اس ایک مصرع پر آ کر ٹھہر گیا ہے کہ ”وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے۔“ ہماری

Read more

انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟: پاکستان کی تاریخ میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا؟

پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں اور اس سے پہلے ملکی تاریخ میں اب تک کتنے نگراں وزیرِ اعظم رہے ہیں؟ کس نگراں وزیرِ اعظم کا تعلق کس جماعت یا صوبے سے تھا اور کس کے حصے میں کتنی مدت آئی۔

Read more

عمران خان: سفر تمام ہوا؟

عناصرِ فطرت کی باگ ڈور قادرِ مطلق کے ہاتھ میں ہے۔ موسموں کے تیور اور ہواؤں کے رُخ بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کوئی انسان کتنا ہی طاقت ور اور زور آور کیوں نہ ہو، اس کی کرتب کاریوں اور حیلہ سازیوں کی ایک حد ہوتی ہے۔ اُس کے بعد کارخانۂ قدرت کی کوئی نادیدہ مشین حرکت میں آجاتی ہے۔ تب وہم و گماں تک میں نہ سمانے والی انہونیاں، جیتی جاگتی حقیقتوں کی شکل میں دانت نکوسے سامنے آ کھڑی

Read more

شیخ ایاز: سندھ کے انقلابی شاعر جنھیں انڈین وزیراعظم نے ’چندر شیکھر‘ کا لقب دیا

شیخ ایاز نے تمام منفی قوتوں کو للکارنے کی تحریک کی صورت اختیار کر لی اور نتیجے میں سنہ 1962 سے لے کر سنہ 1964 تک ان کی شاعری کے تین مجموعوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

Read more

افغان پالیسی کے قبرستانی ہیولے (6)

پاک افغان مجادلے کا قصہ آج نبیڑ دیتے ہیں۔ پچاس برس پر پھیلی یہ دیوار گریہ تو جہالت، سازش، جرم، ناانصافی اور تشدد کے بدصورت پتھروں سے اٹھائی گئی ہے- قتل و غارت کی اس لہو آلود کہانی پر سینکڑوں کتابیں اور لاکھوں اخباری مضامین لکھے گئے ہیں۔ کاغذ پر کھنچے یہ بے معنی حروف مگر 19 سالہ رخشندہ کے درد کا احاطہ نہیں کر سکتے جسے 2015 میں طالبان  نے صوبہ غور کے قصبے فیروز کوہ میں سنگسار کیا

Read more

حقوق مالاکنڈ جلسہ عام

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے چکدرہ میں ”حقوق مالاکنڈ جلسہ عام“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن کی ترقی پر کوئی خاص توجہ نہیں دی یہ علاقہ وسائل اور معدنیات سے مالامال ہے مگر یہاں سب سے زیادہ غربت ہے۔ سراج الحق کی اس بات سے شاید ہی کسی کو اختلاف ہو گا کہ مالاکنڈ ڈویژن میں ترقی کے تمام امکانات موجود ہیں لیکن حکمرانوں کی عدم توجہی سے یہ ڈویژن ملک

Read more