پاکستان کا مبینہ ”فسطائی نظام“

عاشقان عمران خان صاحب نے ثابت کر دیا ہے کہ جدید ترین جاسوسی آلات اور ”مناسب“ تربیت کے ہوتے ہوئے بھی اسلام آباد پولیس کی بھیجی ٹیم پنجاب حکومت کی تمام تر معاونت کے باوجود ان کے قائد کو گرفتار نہیں کر سکتی۔ منگل کے دن کئی گھنٹوں تک سابق وزیراعظم کے لاہور کے زمان پارک میں موجود آبائی گھر میں داخلے کی بارہا کوششیں ہوتی رہیں۔تحریک انصاف کے کارکنوں نے مگر انسانی ڈھال بناکر مذکورہ گھر کو ناقابل تسخیرقلعہ

Read more

کیا عمران خان کے خلاف کوئی لندن پلان موجود ہے؟

لیکن یہ سوال تو اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا عمران خان کے خلاف مقدمات میرٹ پر قائم کیے جا رہے ہیں یا پھر واقعی ایسا کوئی لندن پلان موجود ہے جس کے تحت ان پر سیاست کا میدان تنگ کیا جا رہا ہے۔

Read more

”مساوات“ کا جھانسہ

عمر کے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے بعد مجھ ایسے صحافی ”سینئر تجزیہ کار“ بن جاتے ہیں۔ہماری اکثریت اپنے جونیئرز کو کسی خاطر میں نہیں لاتی۔ اس زعم میں مبتلا ر ہتی ہے کہ ہماری نسل نے بہت مشقت اور لگن کے بعد تھوڑا نام کمایا تھا۔ہمارے جونیئر ویسی مشقت سے گریز کرتے ہیں۔ سارا دن سوشل میڈیا پر نگاہ رکھتے ہوئے ”چوندی چوندی“ اچک لیتے ہیں۔ان کی اکثریت حکمرانوں،اپوزیشن جماعتوں اور ریاستی اداروں کی جانب سے واٹس ایپ

Read more

بیانیہ کی سیاسی جنگ

قومی سیاست میں ایک بڑی سیاسی جنگ ”بیانیہ کی جنگ میں برتری“ کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ عمومی طور پر دنیا کی سیاست میں اس وقت بیانیہ کی جنگ کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس جنگ کی مدد سے رائے عامہ کو اپنے سیاسی حصار میں قید کیا جاتا ہے اور لوگوں میں اس نقطہ نظر کو برتری دی جاتی ہے کہ یہ ہی بیانیہ ایک بڑی سیاسی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔ بنیادی طور پر ہم

Read more

توشہ خانہ تحائف کی بجائے غیر ملکی شخصیات کو دیے گئے تحائف کا حساب لیجیے

ماضی میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والے سیاست دانوں اور سرکاری افسروں و صحافیوں کی معلومات عام ہونے کے بعد سے ملک میں ایک بار پھر اس ایک موضوع پر شدید مباحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اس مسئلہ کے سوا قوم تمام مسائل سے باہر نکل آئی ہے اور اب دیانت دار لیڈروں کی تلاش میں توشہ خانہ معلومات کو معیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ صورت حال سنگین

Read more

عمران خان کا سیاسی مستقبل

گزشتہ ایک سال سے ملکی سیاست پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے بظاہر اقتدار سے محرومی کے بعد عمران خان مقبولیت کا گراف بلند ضرور ہے لیکن ایک سال کے دوران کوئی بڑا ”سیاسی فائدہ“ اٹھانا دور کی بات ہے انہیں بار اپنے ”فیصلوں اور اقدامات“ سے بیک آؤٹ کرنا پڑا انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں جتنے ”یو ٹرن“ لئے شاید ہی کسی اور سیاسی لیڈر نے بار بار اپنا موقف تبدیل کیا

Read more

توشہ خانہ کی بہتی گنگا

لیں جی توشہ خانے سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست شائع ہو گئی. راقم نے 21 اپریل 2022 کو ہم سب پر اپنے مضمون "مہنگے تحائف اور مختلف ممالک کے توشہ خانے” میں کچھ ممالک کے توشہ خانہ قوانین کا جائزہ لیا تھا. پاکستان کے قانون کے بارے میں بھی لکھا تھا. مختصر یہ کہ پاکستانی قوانین کے مطابق 30000 تک کے تحائف بغیر کوئی رقم ادا کیے اپنے پاس رکھے جا سکتے ہیں. اس سے زیادہ مالیت کے تحائف

Read more

توشہ خانہ: بی ایم ڈبلیو سے پائن ایپل کے ڈبوں تک، سب سے زیادہ اور مہنگے تحائف کس نے حاصل کیے؟

وفاقی حکومت نے پاکستان میں سرکاری سطح پر وصول پائے گئے تحائف یعنی توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کیا ہے جس میں 2002 سے وزرائے اعظم، صدور اور صحافیوں سمیت اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کو ملنے والے تحفوں کی ایک تفصیلی فہرست دی گئی ہے۔

Read more

کپتان اور چوہدری پرویز الہی پھر سے کولیگ بن گئے

چوہدری پرویز الہی ایک ماہر سیاست دان ہیں۔ وہ کبھی ہاریں گے نہیں کیونکہ ان کی ہار پاک فوج کی ہار ہو گی اور تاریخ گواہ ہے کہ ہمارے جرنیل ہوم گراؤنڈ پر کبھی نہیں ہارے۔ سرحدوں کا معاملہ مختلف ہو سکتا ہے لیکن وزیر اعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ کو فتح کرنے میں جنگی حکمت عملی کی کامیابی، حوصلے کی بلندی اور ملک کی بربادی پر کوئی مائی کا لال انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ مارشل لاء کا دور جاتا رہا

Read more

مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سوچا تھا نیا آرمی چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں بڑھ گئی ہیں۔

Read more

شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ”برادری“ میں عدم تحفظ اور مایوسی

اپنے پیشرو کی طرح نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب بھی اپنا منصب سنبھالنے کے تین ماہ بعد ہی صنعت کاروں کے وفد سے ملاقات کو مجبور ہوئے۔ مذکورہ ملاقات کی خبر پڑھی اور اس کے تناظر میں روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ذہن سازوں کے تبصرے سنے تو میری جوانی میں مشہور ہوئے ایک فلمی گیت کا مصرعہ یاد آ گیا: ”یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے“۔ نواز شریف کی تیسری حکومت کے

Read more

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے دس سال۔ کامیاب یا ناکام؟

چینی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے ترجمان گو ویمین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی آر آئی کی تعمیر نے شریک ممالک کے لئے موثر سرمایہ کاری اور زیادہ معیاری اثاثے فراہم کیے ہیں۔ گو کے مطابق رواں سال فروری کے وسط تک چین نے 151 ممالک اور 32 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے اور بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ منسلک ممالک کے

Read more

قائدمنطق حضرت مولانا کے دلائل مبارک

عمران خان ، مریم نواز ، شہباز شریف اور بلاول تو سنیچر اور اتوار کو بھی چھٹی نہیں کرتے۔اب تو سب پیشگی جانتے ہیں کہ یہ اکابرین و مدبرین و منطقین کون سے ساڑھے تین مسائل پر کونسی کیسٹ تین ہزار ایک سو بانویں دفعہ سنائیں گے۔حال یہ ہو گیا ہے کہ ان سب کی تقاریر ہونے سے پہلے ہی لوگ ازبر کر لیتے ہیں اور انھیں یہ تک معلوم ہوتا ہے کہ آج ان رول ماڈلز کے جملوں کی

Read more

سوشل میڈیا پر چھایا تماشہ اور گندم کا ممکنہ بحران

اتوار کی صبح کالم لکھنے کے بعد دفتر بھجوادیا تو اخبارات کے پلندے پر توجہ مرکوز کر دی۔ ”نوائے وقت“ میں ایک خبر چھپی تھی۔اس کی بدولت دریافت ہوا کہ گزرے ماہ میں ہمارے ہاں تاریخی اوسط کے اعتبار سے کم ترین بارشیں ہوئی ہیں۔ہر اعتبار سے پکا شہری ہوتے ہوئے بھی میرا جی یہ خبر پڑھتے ہوئے دہلنا شروع ہو گیا۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے بے تحاشہ ممالک قحط سالی کا شکار ہو چکے ہیں۔ پاکستان

Read more

ملک دشمن سے دوستی تک

نئی اسٹبلشمنٹ بشمول جنرل عاصم منیر اور جنرل ندیم انجم تاحال پروفیشنل انداز میں اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ 26 نومبر سے آج کے دن تک کوئی سیاستدان یہ الزام نہیں لگا سکا کہ اسٹبلشمنٹ سیاست میں کوئی نرم یا گرم مداخلت کر رہی ہے۔ جنرل عاصم منیر نے آرمی چیف بنتے ہی پہلا غیر ملکی دورہ سعودی عرب کا کیا جہاں نے انہوں نے پہلے عمرہ کی سعادت حاصل کی پھر محمد بن سلمان سے ملاقات کی، اس

Read more

نواز رضا اور روداد سیاست

محترم نواز رضا صاحب جن کا شمار ملک کے سینئر ترین اور اہم ترین صحافیوں میں ہوتا ہے انہوں نے فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے ) کی بنیاد رکھی اور انہیں اس کے پہلے جنرل سیکریٹری ہونے کے علاوہ مسلسل تین بار اس کا صدر منتخب ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ علاوہ ازیں وہ پنڈی اسلام آباد پریس کلب کے صدر بھی رہے صرف یہی نہیں وہ طویل مدت بلکہ اپنے مستعفی ہونے تک روز

Read more

کیا پاکستان ”ڈیفالٹ“ ہونے والا ہے؟

(گزشتہ سے پیوستہ) ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 2 ء 1 بلین ڈالر کا قرض دینے پر آمادگی کا اظہار تو کر دیا ہے لیکن تاحال ”سٹاف لیول“ پر دستخط کا مرحلہ نہیں آیا آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید شرائط کی فہرست تھما دی ہے جن کو پورا کرنے کے لئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحق ڈار کوشاں ہیں۔ ان شرائط کو پورا کرنے پاکستان کے بچے بچے کا خون نچوڑا جا رہا ہے۔ جس

Read more

پی ٹی آئی کو نئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی تعیناتی پر اعتراض کیوں؟

وزیراعظم کے دستخط سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی تعیناتی وزیر اعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان سوچ بچار کے بعد کی گئی۔

Read more

قیادت کا بوجھ

سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اخبار نویسوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر وہ ان سے بات کرنے پر آمادہ نہیں ہیں تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ شاید جنرل عاصم منیر انہیں اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ اپنے سابق دوست جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ

Read more

ملک ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے

اب کسی دہائی کی چنداں ضرورت نہیں۔ سب کچھ نہاں ہو چلا ہے۔ پانی سر سے گزر رہا ہے۔ لیکن سب اپنی اپنی فکر میں غلطاں۔ مملکت خداداد نے بڑے بڑے بحران دیکھے ہیں، جیسا اب ہے ویسا کبھی نہ دیکھا تھا۔ کوئی ایک کل بھی تو سیدھی نہیں، اوپر سے سیاست باہم دست و گریباں، معیشت بے حال، عدلیہ بے وقار ، مقتدرہ تماش بین اور عوام روزی روٹی سے محروم۔ پاکستان کدھر جارہا ہے؟ ہے کسی کو فکر؟

Read more

پاکستان میں کتنے فیصد غدار بستے ہیں؟

آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب نے ایک پریس کانفرنس طلب فرمائی۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ خطاب فرمایا۔ وہ بے تکان بولتے رہے۔ اور اتنا تیز تیز بول رہے تھے کہ بیچ میں سانس لینے کا موقع بھی نہیں مل رہا تھا۔ اس پریس کانفرنس کے شروع ہونے سے قبل یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ ملک کو موجودہ معاشی بحران سے نکالنے کے لئے کوئی نسخہ تجویز فرمائیں گے لیکن انہوں نے شروع

Read more

متزلزل معیشت، امریکی دباؤ اور ناکام وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک چینی بنک کی طرف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری اور پہلی قسط کے طور پر پچاس کروڑ ڈالر کی وصولی کی ’خوش خبری‘ سنائی ہے لیکن یہ بتانے سے گریز کیا ہے کہ اس رول اوور قرض کی شرائط کیا ہیں اور اس پر پاکستان کو کس شرح سے سود ادا کرنا پڑے گا۔ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اگلے ہفتے

Read more

بالشتیا ذہن کی بلبلاہٹ

رت بدل رہی ہے، موسم بدلنے کا کہیں کوئی اشارہ نہیں۔ اٹھارہویں صدی میں رفیع سودا دود مان چغتائی کے دور انتزاع میں بھی ساکنان کنج قفس کے لئے کم از کم امید کا ایسا کنایہ تو رکھتے تھے کہ صبح کو صبا سوئے گلزار جائے گی۔ ہمارے فیض صاحب اسکندر مرزا اور ایوب خان کے بچھائے دام میں زندانی ہوئے تو غنچہ و گل، حبیب عنبر دست اور مے گلگوں سے محرومی کے عالم میں بھی گویا زیر لب

Read more

انتخابات سے فرار نہ جمہوریت پسندی ہے اور نہ وطن دوستی

پاکستان سے روزانہ کی بنیاد پر تشویشناک خبریں موصول ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے بھونچال کھڑا کیا تھا اور آج شرح سود میں ریکارڈ اضافہ، آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیر کے سبب ڈالر کی غیر متوقع اڑان اور وزیر خزانہ کی روایتی یقین دہانی پر مشتمل بیان خبروں میں چھایا رہا۔ پاکستان کو اس وقت سنگین مالی بحران کا سامنا ہے اور ملک میں برپا سیاسی تنازعہ اور عدلیہ کی لاتعلقی نے معاملات

Read more

ڈالر کی قیمت میں 18 روپے کا تاریخی اضافہ: وجوہات کیا ہیں اور کیا ہمیں مہنگائی کی نئی لہر کے لیے تیار رہنا چاہیے؟

جمعرات کے دن پاکستان میں ایک ڈالر کی قیمت میں 18 روپے سے زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے جو پاکستانی روپے کی قدر میں سات فیصد کمی کے مترادف ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں، پاکستانی روپے کی بےقدری کا سلسلہ کہاں جا کر رُکے گا اور کیا اس کا نتیجہ ہائپر انفلیشن کی صورت میں نکلے گا؟

Read more

سپریم کورٹ کے فیصلہ نے سیاسی و آئینی تنازعہ میں اضافہ کیا ہے!

پاکستان میں اس وقت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 90 روز کے اندر انتخابات کروانے کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر مختلف النوع خیالات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور نت نئی وضاحتیں سننے میں آ رہی ہیں۔ اس حکم پر گفتگو سے پہلے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ آئین میں کسی اسمبلی کی تحلیل کے بعد انتخابات کے لئے 90 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کا حکم آنے سے پہلے

Read more

حکومت کا کفایت شعاری پلان اور زمینی حقائق

گزشتہ ہفتے وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزراء کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کفایت شعاری پلان کا اعلان کیا جس کی منظوری کابینہ کے مذکورہ اجلاس میں دی گئی تھی۔ وزیراعظم نے بتایا کہ اس پلان سے 200 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ اس پلان کے تحت تمام وفاقی وزراء، مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہیں لیں گے اور بجلی، گیس سمیت دیگر یوٹیلٹی بلز خود

Read more

انتخابات کے لیے شرائط عائد کرنا نامناسب ہے

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کو نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی سزا سے مشروط کیا ہے۔ ملک میں بظاہر ایک آئینی حکومت قائم ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ انتخابات کا انعقاد اور حکومت کا چناؤ اسی دستاویز میں درج شدہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی پارٹی کا کوئی لیڈر سیاسی مقاصد کے لئے آئینی

Read more

امجد شعیب کی گرفتاری حکومت کی بدحواسی کا مظاہرہ ہے!

یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کو کس ذی ہوش نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرنے پر معمر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو گرفتار کرنے اور ان پر افتراق پیدا کرنے کا مقدمہ قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے لیکن یہ طے ہے کہ اس قسم کی بدحواسی اور احمقانہ اقدامات سے موجودہ حکومت کی شہرت اور اتھارٹی دونوں متاثر ہوں گے۔ ملک میں کسی بھی شکل میں سہی بہر حال ایک جمہوری حکومت کام کر رہی

Read more

اٹلی کے قریب کشتی حادثہ: اٹلی نے فی الحال ہمیں کسی پاکستانی کی ہلاکت کی کوئی تصدیق نہیں کی، اٹلی میں پاکستانی سفارت کار

اٹلی میں پاکستانی سفیر نے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشتی میں 20 پاکستانی سوار تھے جن میں سے 16 کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چار لاپتہ ہیں۔

Read more

ترکیہ و شام کے زلزلہ زدگان اور اسلامی ممالک کا کردار

ترکیہ میں زلزلے اور سیلاب آتے رہتے ہیں 1939 کے بعد آنے والا یہ بدترین زلزلہ ہے شام کی سرحد کے قریب ترکیہ کے جنوب مشرق میں آنے والے دو زلزلے 7.5 اور 7.8 ریکٹر سکیل کی شدت کا یہ زلزلے پیر 6 فروری کو صبح اس وقت آئے۔ جب لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔ اس شدید زلزلے نے ترکیہ کے 81 شہروں میں سے 10 شہروں کو سب سے زیادہ متاثر کیا اس خطرناک زلزلہ نے بیک

Read more

عدلیہ اور بحرانوں کا موسم

آگے بڑھنے سے قبل یہ عرض کردوں کہ اس وقت ملک جاری سیاسی اور بدترین معاشی عدم استحکام سے پیدا شدہ صورتحال اصلاح احوال کی متقاضی ہے مگر جس طرح روزانہ کی بنیاد پر ایک نیا بحران دستک دے رہا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ کسی کو صورتحال کی نزاکت کا احساس نہیں۔ اُدھر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مشترکہ نوٹ پر چیف

Read more

خواجہ آصف پھنکارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھؤاں دار تقریر کی۔ انہوں نے ایک ہی خطاب میں عدالتی جبر و نا انصافی، اشرافیہ کی منہ زوری اور بیوروکریسی کی حد سے بڑھی ہوئی طاقت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے بعض جج آئین و قانون کے تقاضے پورے نہیں کرتے اور اشرافیہ اپنی سہولتیں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اور ایوان بے بس ہے۔ جس بے بس ایوان کا

Read more

شاندار دور سے نازک دور تک

وطن عزیز میں ہر نئی حکومت کے بعد ایک نئے اور شاندار دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد نازک دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہر نئے آنے والے حکمران ہمیں بتاتے ہیں کہ ہماری حکومت آنے سے ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد وہی حکمران نازک دور کی گردان شروع کر کے عوام کی گردن دبوچ لیتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر نازک دور عوام

Read more

پرویز الٰہی کی سیاست

ہمارے ملک کی سیاست میں کوئی اس بات سے واقف نہ تھا کہ 1957 ء میں ڈسٹرکٹ بورڈ گجرات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والا ایک رکن پاکستان کی قومی سیاست پر گہرے نقوش چھوڑے گا اور اس کا خاندان ملک پر حکمرانی بھی کرے گا۔ امر تسر میں تین کھڈیوں کے مالک دو بھائی اس قدر باوسائل ہوں گے کہ ایک سیاست میں بھرپور کر دار ادا کرے گا اور دوسرا کاروبار پر تمام توجہ مرکوز کیے رکھے گا۔

Read more

وزیراعظم کی بچت اسکیم سب پر لاگو کیوں نہیں ہوتی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج کابینہ کے اجلاس کے بعد متعدد نوع کے بچت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کے تحت وفاقی کابینہ کے ارکان تنخواہ یا مراعات وصول نہیں کریں گے اور اپنے گھروں کے بل بھی خود ہی ادا کیا کریں گے۔ اسی طرح تمام وزرا اور سرکاری افسروں کو ملکی و بیرون ملک دورے کرتے ہوئے اکنامی کلاس میں سفر کرنے اور بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹلوں میں قیام نہ کرنے کی ہدایت کی گئی

Read more

موجودہ حکومتی اتحاد کے لیے فیصلہ کن وقت

ملکی سیاست اور ملک کے موجودہ حالات اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے ڈھیلے ڈھالے اتحاد کی حکومت کی معذرت خواہانہ، مدافعانہ اور بزدلانہ پالیسی نے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے کہ ان کے لیے اب ایک ہی راستہ ہے۔ کہ موجودہ بے اختیار حکومت بھی تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان نیازی صاحب کے ہی حربے پر عمل کرتے ہوئے پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کر کے، اور رمضان کے مہینے کے فوری بعد

Read more

پرویز الہی تحریک انصاف میں: کیا عمران خان کو فارغ کیا جا رہا ہے؟

اس سے ملکی مفادات یا پاکستان کو درپیش مسائل پر تو کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا لیکن پاکستان میں جاری سیاسی سرکس میں ایک ’آئٹم‘ کا اضافہ ہونے کے بعد اینکر حضرات اور سینئر تجزیہ نگار چوہدری پرویز الہی کے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے پر نت نئی قیاس آرائیوں کا انبار ضرور لگا دیں گے۔ یوں اس بے جان سرکس میں کچھ مزید رونق لگانے کا اہتمام کیا جائے گا۔ چوہدری پرویز الہیٰ کو عین

Read more

آئی ایم ایف کی شرائط

کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہو گا افتخار عارف نے پاکستان کے پچھتر سال کی کہانی اس شعر میں بیان کردی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں کہانی ایسی الجھائی گئی ہے کہ سرا ہاتھ نہیں آ رہا اب عقدہ کشائی کب ہوتی ہے اس کا انتظار ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹالینا کو بھی پاکستان کی معاشی حالت زار پر بولنا پڑا ہے کہ متمول

Read more

اختیارات کی جنگ کا فیصلہ کن موڑ

پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں اور بعد ازاں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی قبل از وقت تحلیل کے باوجود سیاسی عمل میں رخنہ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوئی لیکن عدالتی فعالیت نے صرف چند ہفتوں میں سیاسی کشمکش کو نقطہ ابال تک پہنچا کر آئینی و سیاسی بحران کو زیادہ گنجلک بنا دیا۔ تاہم ججز کی مبینہ آڈیو لیکس سے پیدا ہونے والی غیرمعمولی صورت حال سے فائدہ اٹھانے کی خاطر حکمراں نواز لیگ اب عدالتی فعالیت

Read more

پاکستان کی الٹی کہانی

حسب معمول ایک رات سونے کے لیے میں نے اپنا سر تکیے پر رکھا ہی تھا۔ اچانک ایک سوچ نے مجھے اپنی نرغے میں لے لیا کہ آخر میرے اس ملک کی بربادی کا اصل ذمہ دار ہے کون؟ اسی دوران اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ مجھے نیند آ گئی۔ خواب میں میری ملاقات موجودہ پی ڈی ایم کے منتخب کردہ وزیر اعظم جناب عزت ماٰب شہباز شریف صاحب سے ہوئی۔ میں نے موقعے کو غنیمت جان کر ذہن

Read more

’جیل بھرو تحریک‘ عمران خان کی مایوسی کا اعلان ہے!

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ سے ’جیل بھرو‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باقاعدہ تاریخ کا اعلان کرنے کے باوجود ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اس نئے سیاسی ہتھکنڈے سے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اور اس نام نہاد جیل بھرو تحریک کو کیسے آگے بڑھایا جائے گا۔ عمران خان کے ذہن میں جو بھی خاکہ ہو لیکن ان کا یہ نیا اعلان اور اب اس پر عمل کرنے کے پروگرام سے اندازہ ہوتا ہے کہ سیاسی طور سے زندہ رہنے کے لئے ان کے پاس آپشنز کم ہو رہے ہیں۔

جیسا کہ شہباز حکومت سے بھی کہا جاتا ہے کہ ملک گوناں گوں مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ صورت حال اس حد تک خراب ہے کہ وفاقی کابینہ کے سینئر وزیر بھی اپنی تقریروں میں اعتراف کر رہے ہیں کہ ملک درحقیقت ڈیفالٹ کرچکا ہے۔ دنیا کا کوئی مالیاتی ادارہ یا ملک فی الوقت پاکستان پر اعتبار کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ روز افزوں مہنگائی اور سنگین ہوتے سیاسی بحران کے دوران کم از کم یہ تو کیا جاسکتا ہے کہ حکومت اور اس کے ارکان تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں اور غیر ضروری بیان بازی یا ملک میں سیاسی نفرت پھیلانے سے گریز کیا جائے۔

Read more

میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے

جرمن فلاسفر آرتھر شوپن ہاور نے کہا تھا کہ دنیا کا کوئی ملک غریب نہیں ہوتا، صرف وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہوتی ہے۔ شوپن ہاور کی یہ بات مجھے اس وقت یاد آئی جب لاہور میں کینیڈا کی مشہور کافی کی دکان ٹم ہارٹنز کا افتتاح ہوا۔ سینکڑوں پیسے والے لوگ قطار میں لگے ہوئے تھے اور اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔ ایک کافی اور ڈونٹ کم از کم ایک ہزار روپے سے کم نہیں ہو گا۔

Read more

کراچی پولیس آفس پر حملہ: ’آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک، حملہ آور گرینیڈ پھینک کر عمارت میں داخل ہوئے‘

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے

Read more

شہباز شریف کا استعفی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست بچا سکتا ہے!

قومی اسمبلی نے حکومت کی خواہش کے مطابق آج منی بجٹ یا ان مالی تجاویز کی منظوری نہیں دی جو آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدہ کے نتیجہ میں نافذ کرنا ضروری ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ قائم رہ سکے اور نویں جائزے کے بعد ایک ارب ڈالر سے کچھ زائد رقم قومی خزانے میں وصول ہو سکے۔ سب اس سنگین صورت حال کو سمجھنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن عملی طور سے

Read more

سیاست بچانے کے لوازمات

گزرے برس کا آغاز ہوتے ہی اسلام آباد میں افواہیں گردش کرنے لگیں کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کی گیم لگائی جا رہی ہے۔ سرگوشیاں حد سے بڑھیں تو عملی اعتبار سے ریٹائر ہوا رپورٹر بیدار ہو گیا۔ گوشہ نشینی سے وقتی کنارہ کشی کا فیصلہ کیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے چند سرکردہ رہ نماﺅں سے رابطہ کرنے کو مجبور ہو گیا۔ کئی ملاقاتوں کے بعد نتیجہ نکالا کہ ٹھوس یا

Read more

اگر صدر عارف علوی واقعی ’سپریم کمانڈر‘ بن گئے تو کیا ہو گا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بہت دیر سے اپنے دیرینہ ساتھی و چہیتے اور پاکستان کے صدر عارف علوی کو مسلح افواج کا حقیقی ’سپریم کمانڈر‘ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ اس سے پہلے بھی بیانات میں عارف علوی کو ’یار شیر بن‘ کا مشورہ دیتے ہوئے باور کرواتے رہے ہیں کہ آئین کے مطابق وہی ’سپریم کمانڈر‘ ہیں لہذا انہیں اس فوج کو نکیل ڈالنی چاہیے جو ان کے لیڈر کا ساتھ دینے کی بجائے نیوٹرل

Read more

مور کے آنسو

دہائی ہے دہائی! ملک میں سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی گرفتاری کب سے ہو گیا؟ مہنگائی ہے مہنگائی ہے۔ حکمرانو اس ملک کا مسئلہ سردست مہنگائی ہے۔صنعتوں کا پہیہ الٹا چل پڑا،تباہی ہے تباہی۔ تعصب زدہ آنکھوں سے بھی دیکھیں تو عمران خان کی حکومت میں حالات بدرجہ بہتر تھے وقتی فریب ہی سہی تھا تو، شہباز شریف وزارت عظمیٰ پر فائز ہوئے ابو عبداللہ کی طرح عظیم و شان سلطنت قائم ہونے کے بعد جس طرح وہ

Read more

پاکستان میں جانوروں کو اب تک حقوق کیوں نہیں مل سکے؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں پالتوں جانوروں سے لے کر آوارہ کتوں کے ساتھ نامناسب رویے کے واقعات اکثر دیکھنے میں آتے ہیں۔ انھی کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت نے حال ہی میں اسلام آباد کے تمام نجی اور سرکاری پرائمری سکولوں میں جانوروں کی فلاح کے متعلق نصاب میں ایک کورس متعارف کروایا ہے۔

Read more

صدر اور وزیر خزانہ دونوں بے اعتبار نکلے

صدر عارف علوی نے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق محصولات میں اضافے کا مالیاتی آرڈی ننس منظور کرنے سے انکار کر دیا۔ اب یہ مالی تجاویز منی بجٹ کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں جن پر ’بحث مباحثہ اور غور و خوض‘ کے بعد ویک اینڈ تک شاید اس کی منظوری ممکن ہو۔ یوں پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط مل سکے گی اور

Read more

امریکا کی سازش سے پولیس کانسٹیبل کی سازش تک

آپ کو اچھی طرح یاد ہو گا کہ کراچی کی مشہور جماعت کے قائد سات سمندر پار سے کچھ کہہ دیتے تھے اور پھر یہاں موجود ان کے نمائندے اپنے قائد کے بیان کی بہت نفیس الفاظ میں تشریح کرتے تھے۔ الفاظ کا چناؤ اتنا خوبصورت ہوتا کہ دماغ بے شک اسے حقیقت نہ مانتا ہو مگر دل اس بات کو سچا ماننے پر مجبور ہوجاتا تھا۔ اس بیان کی حقیقت ویسے کچھ نہیں ہوتی تھی مگر ماننی پڑتی تھی

Read more

ترکوں سے اظہار یک جہتی: محبت قرض ہوتی ہے

ترکوں کو پاکستان اور پاکستانیوں سے جو خصوصی محبت ہے اس کا ایک الگ رنگ ہے۔ پاکستان اور پاکستانیوں سے ان کی گرم جوشی اور محبت کا احوال ہم ہمیشہ سنتے آئے ہیں۔ ترکیہ جانے والے اس کا مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ وہ سب اس پر متفق ہیں کہ ترک عوام پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ دل سے محبت کرتے ہیں اور یہ صرف سنی سنائی بات یا بیانیہ نہیں ہے بلکہ اس کا ایک پس منظر ہے۔ پہلی جنگ

Read more

لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ

آپ بیرون ملک کسی بھی پاکستانی کو مطمئن نہیں پائیں گے ان کو اپنی بے بسی کا مکمل احساس ہے۔ اس وقت اس ملک میں بھی مہنگائی کا بہت ہی شور ہے۔ ایسے میں حکومت کوشش کر رہی ہے کہ مہنگائی میں عوام کو اخلاقی مدد سے محروم نہ کیا جائے اور ایک خاص بات جتنے بھی بڑے روزمرہ کی ضروریات کے سٹور ہیں ان پر تمام اشیا کی قیمتیں منجمد کر دی گئی ہیں۔ اگرچہ یہ وقتی حل تو

Read more

’سپر مین‘ باجوہ اور حکم کا غلام عمران خان

عمران خان کو اس ملک میں ’کار سرکار‘ چلانے والوں پر تنقید کا نیا نیا شوق چرایا ہے۔ اگرچہ یہ کام انہوں نے نواز شریف سے سیکھا ہے لیکن باہمی دشمنی کا رشتہ کچھ یوں استوار کر لیا گیا ہے کہ اس کا اعتراف تو کجا، ایسا کوئی حوالہ بھی انہیں اپنی سیاست و سیادت کے لئے خطرہ لگنے لگتا ہے۔ درحقیقت جب سیاست کو ذاتی مفادات کے حصار میں مقید کر لیا جائے تو اسی قسم کی صورت حال

Read more

ن لیگ کو نون لیگ سے خطرہ

مشرف دور میں جب شریف خاندان جدہ چلا گیا تو ایسا لگا کہ اب مسلم لیگ (ن) ختم ہو جائے گی لیکن اس وقت چوہدری نثار مسلم لیگ (ن) کو ختم ہونے سے بچا لیا اور مشرف کی آمریت میں بھی مسلم لیگ (ن) کو پارلیمنٹ کے اندر بطور اپوزیشن لیڈر زندہ رکھا۔ چوہدری نثار پھر نواز شریف کے واپس آنے کے بعد بھی پیپلز پارٹی کے دور میں مسلم لیگ نون کی طرف سے اپوزیشن لیڈر رہے۔ مشرف دور

Read more

توہین مذہب کا الزام: ننکانہ صاحب میں مشتعل ہجوم نے پولیس حراست سے چھڑا کر ایک شخص کو ہلاک کر دیا

ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واربرٹن تھانے کے باہر مشتعل افراد کا ایک ہجوم جمع ہے جو پولیس اہلکاروں سے ملزم ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

Read more

انتخابات کے سوا کوئی باعزت راستہ موجود نہیں ہے

آئینی حجت پوری کرنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 90 دن کے اندر کروانے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں الیکشن کمیشن کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ گورنر پنجاب کے ساتھ مشاورت کے بعد فوری طور سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ عدالت میں وکیل ہائی کمیشن کے اس عذر کے باوجود سامنے آیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کا مجاز نہیں

Read more

پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابات: کیا حکومت دانستہ طور پر تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے؟

الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت کی اہم شخصیات انتخابات میں تاخیر کی تجویز کیوں دے رہی ہیں؟ کیا ان بیانات سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے فیصلے پر اثر پڑ سکتا ہے؟

Read more

عدالت، سیاست اور عوام

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح کیا ہے کہ ’ملکی مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے‘ ۔ دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ کی ایک رکنی بنچ میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ مسلسل تعطل کا شکار ہے اور فاضل جج یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ وہ خود کوئی حکم جاری کر سکتے ہیں یا انہیں چیف جسٹس کو لارجر بنچ بنانے کی درخواست کرنی چاہیے۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوئے ایک ماہ

Read more

کاش وزیر اعظم اپنے دورہ ترکی کا اعلان بھی نہ کرتے

ایک دوسرے سے ”اتفاقاً“ جڑے چند واقعات آپ کو بوکھلاہٹ سے دو چار کر سکتے ہیں۔ منگل کے روز میرے ساتھ ایسا ہی عالم رہا۔ ترکی اور شام میں آئے قیامت خیز زلزلے کی وجہ سے جی اداس تھا۔ کالم لکھنے کو درکار یکسوئی میسر نہیں تھی۔ اچانک یاد آیا کہ آج سے دو سال قبل ستارہ شناسی کے اسرار و رموز جاننے کی سنجیدہ کوشش کی تھی۔ اس کے ذکر سے کالم کا آغاز کر دیا اور موضوع سے

Read more

وفاقی کابینہ میں سات نئے معاونین خصوصی کے اضافے سے خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟

ملک کو درپیش معاشی بحران کے پیش نظر ان تقرریوں پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایک معاونِ خصوصی پر حکومت کتنا خرچ کرتی ہے؟

Read more

معاشی بحران: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف امداد کتنی اہم ہے؟

موجودہ حکومت اور عمران خان کی جماعت، تحریک انصاف، دونوں کے ہی آئی ایم ایف سے اختلافات رہے ہیں تاہم موجودہ معاشی بحران کے پیش نظر پاکستان کو فوری طور پر معاہدے کے تحت امداد کی ضرورت ہے۔

Read more

انتخابات سے فرار، آخر کب تک؟

صدر عارف علوی نے ایک خط میں الیکشن کمیشن کو اس کی آئینی ذمہ داری یاد دلاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے۔ دونوں صوبوں کی اسمبلیاں بالترتیب 14 اور 18 جنوری کو توڑ دی گئی تھیں لیکن صوبائی گورنروں نے ابھی تک ان صوبوں میں انتخابات منعقد کروانے کا اعلان نہیں کیا۔ بلکہ الیکشن کمیشن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے

Read more

ترکی اور شام میں زلزلہ: کیا قدرتی آفات کے بعد وی آئی پی دورے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ بنتے ہیں؟

واضح رہے کہ وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ترکی دورے کے حوالے سے کوئی باقاعدہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس دورے کی منسوخی کا اعلان کیا گیا۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کو دوبدو ملاقات کی دعوت دیں!

وزیر اعظم نے دہشت گردی اور معاشی صورت حال پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر ملتوی کردی ہے۔ اس بار کانفرنس کے انعقاد کے لئے کوئی نئی تاریخ بھی نہیں دی گئی۔ البتہ یہ عذر پیش کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم ترکیہ میں ہولناک زلزلہ کے بعد ترک صدر طیب اردوان سے تعزیت اور ترکیہ کے عوام سے اظہار یک جہتی کے لئے انقرہ جا رہے ہیں۔ یہ

Read more

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن

خواجہ سعد رفیق میرے زمانہ طالب علمی کے براہ راست ساتھی تو نہیں لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ رشتہ دور کا ہے۔ مخدم جاوید ہاشمی، لاڑکانہ والے مرحوم عبد الحمید شیخ اور میجر راجا نادر پرویز کے ساتھ ہم نے سکھر سے کوئٹہ تقریباً ’پا پیادہ‘ سفر کیا۔ پا پیادہ یوں کہ جگہ جگہ اتنے پڑا کیے، لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں اور ان قائدین نے اجتماعات سے خطاب کیا۔ یوں لگتا تھا کہ یہ سفر ہم جیسے

Read more

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے مردان آہن

تقریباً تین سال قبل ہندوستانی مقبوضہ کشمیر سے ویزے پہ پاکستان آئے ایک رشتہ دار نے پوچھا کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کیا ہوتا ہے؟ میں نے جواب دیا کہ مختلف تقریری تقاریب ہوئی ہیں، مظاہرے وغیرہ ہوتے ہیں، جن میں محض نمود و نمائش ہی نمایاں ہوتی ہے۔ اس جواب سے مقبوضہ کشمیر سے آئے عزیز کی تسلی نہ ہوئی تو میں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جو کام بھی کیا جائے، اس

Read more

میرے لئے ”سٹاک ہوم سینڈروم“ کا طعنہ

ماں کی گود سے جوان ہونے تک میرے ذہن میں بٹھا دیا گیا ہے کہ جب کسی فرد کے انتقال کی خبر ملے تو اس کی مغفرت کی دعا مانگو۔ مرحوم سے اگر کسی بھی حوالے سے شناسائی رہی ہو تو تلخ یادوں کو نظرانداز کرتے ہوئے خوش گوار باتوں کو یاد کیا جائے۔اتوار کی صبح اٹھتے ہی جنرل مشرف کے انتقال کی خبر ملی تو میرا فوری ردعمل وہی تھا جو بچپن سے سکھایا گیا ہے۔ اس روز کالم

Read more

مریم نواز کی واپسی اور شاہد خاقان عباسی کا استعفیٰ

خدا خدا کر کے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز ساڑھے ماہ بعد برطانیہ سے پاکستان واپس آ گئی ہیں۔ ان کی بطور سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر تقرری پر جہاں پارٹی کے کارکنوں میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وہاں سینئر عہدوں پر قابض بعض مسلم لیگی رہنماؤں کی جانب سے اس تقرری پر دبی دبی زبان میں تنقید کی گئی اور میڈیا میں اس تقرری پر اپنا نام ظاہر نہ کرنے

Read more

کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں؟

پانچ فروری کو پاکستان یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر اسے مناتا ہے۔ آج کا سب سے ہم سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اور بھارت کبھی کشمیر کے مسئلے کو حل کر پائیں گے؟ اسی تناظر میں گزشتہ ماہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک انٹرویو وائرل ہوا ہے۔ وزیراعظم نے دورہ متحدہ عرب امارات میں ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں بھارت کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس خواہش

Read more

چار کا ٹولہ پھر پانچ کا ٹولہ

کسی کو بھاگنے مت دینا، یہ الفاظ تھے سابق آرمی چیف پرویز مشرف تھے، پرویز مشرف 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، پرویز مشرف کا بطور صدر 9 سالہ دور حکومت پاکستان پر گہرے اثرات مرتب کر گیا۔ ان سالوں میں جمہوریت کا گلہ بری طرح گھونٹ دیا گیا، اظہار رائے کی آزادی ختم کردی گئی، تمام بڑے سیاستدانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا میدان میں صرف وہی سیاستدان رہ گئے جن کو پرویز مشرف وردی میں

Read more

پرویز مشرف کا سفر آخرت: متعدد سوالات کا جواب درکار ہے

ملک کے سابق فوجی آمر دبئی میں انتقال کر گئے۔ یہ وقت سب پر آنا ہے۔ اس حد تک یہ قابل تحسین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تاہم دیکھنا ہو گا کہ وفاق میں قائم سیاسی پارٹیوں کی مخلوط حکومت اور پاک فوج کی قیادت اس حوالے سے کیا طرز عمل اختیار کرتی ہے۔ ایک فرد کا چلے جانا بلا شبہ قابل افسوس سانحہ

Read more

’مشرف نے ’لیجنڈ‘ بننے کا موقع گنوایا، مزید فیصلہ تاریخ کرے گی؟‘

جہاں کئی لوگ پرویز مشرف کو آئین توڑنے والے ڈکٹیٹر کے طور پر یاد رکھتے ہیں تو کئی لوگ ان کے وہ اقدامات بھی گنوا رہے ہیں جو ان کے نزدیک مشرف سے پہلے ناپید تھے۔

Read more

آئی ایم ایف کو دشمن بتانے سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے!

پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان نے کارکنوں کو ’جیل بھرو تحریک‘ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے تو اس کے ساتھ ہی حکومت اور وزیر خزانہ پر آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کا الزام عائد کیا ہے۔ شکر ہے انہوں نے اسحاق ڈار کو صرف عالمی مالیاتی فنڈ کے سامنے کمزور پڑنے کا طعنہ ہی دیا ہے، یہ نہیں کہا کہ ’امپورٹڈ حکومت‘ نے ملک کو آئی ایم ایف

Read more

پہلے حارث پھر شان، شاداب اور اب شاہین: ’اب سب مل کر اپنی بیویوں کو ورلڈ کپ گفٹ کریں‘

کچھ سوشل میڈیا صارفین اس موقع پر ہنسی مذاق کرتے ہوئے بھی نظر آئے تو کچھ کو شاہین آفریدی کا اپنی اہلیہ کو پیشانی پر بوسہ دینا نہ بھایا۔

Read more

یہ خونریزی کب تک؟

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردی کے افسوسناک سانحے نے ساری قوم میں دکھ کی ایک لہر دوڑا دی ہے۔ یہ خود کش دھماکہ پولیس لائنز پشاور کی جامع مسجد میں عین نماز ظہر کے وقت ہوا۔ اس سانحے میں 101 معصوم شہری شہید ہو چکے ہیں۔ کم وبیش ڈیڑھ سو شہری زخمی ہیں۔ دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا تھا۔ یہ اطلاعات سننے کو مل

Read more

آل پارٹیز کانفرنس: قومی اتحاد کا ناکام تجربہ ثابت ہوگی

وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ منگل کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس میں تحریک انصاف سمیت تمام پارٹیوں کے قائدین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اگرچہ عمران خان یا تحریک انصاف نے یہ سطور لکھے جانے تک اس دعوت کا باقاعدہ جواب نہیں دیا تھا لیکن پارٹی کے قائدین شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے یہی تاثر دیا ہے کہ عمران خان اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

Read more

اسحاق ڈار اس قوم کو معاف کردو!

عدالت نے فواد چوہدری کو ضمانت پر رہا کیا تو اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید کو گرفتار کر لیا۔ انہیں آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کرنے کا بیان دینے پر پکڑا گیا ہے۔ انہیں دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے بھی کر دیا گیا ہے۔ اس دوران ایف آئی اے نے لاہور ائرپورٹ سے عمران خان کے حامی صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض کو گرفتار کر

Read more

شریف برادران کی سیاست

شریف برادران اقتدار پر خاندانی گرفت میں رکھنے کے قائل ہیں اور بارہا ثابت ہو چکا ہے کہ اصولوں اور میرٹ کی ان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں۔ نون لیگ کو اقتدار ملنے کے فوراً بعد ہی واضح ہو گیا تھا کہ شریف خاندان نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا اور وہیں سے سفر شروع کیا ہے جہاں وہ چھوڑ کر گئے تھے۔ شریف خاندان نے اس بار بھی ثابت کیا کہ ان کے نزدیک مشکل وقت میں قربانی

Read more

پشاور اور مکڑوال پر دہشتگردوں کا وار، ہمارے سکیورٹی نظام پر سوال

پشاور کے بعد دہشتگردوں نے میانوالی کے تھانہ مکڑ وال پر حملہ کیا سے پولیس جوانوں نے بہادری سے ناکام بنا دیا۔ یہ حملہ پندرہ بیس دہشتگردوں نے کیا۔ آئی جی پولیس پنجاب کی طرف سے پولیس جوانوں کی بہادر و جرآت کا اعتراف کیا اور ایس ای او کو بھاری نقد انعام دینے کا اعلان کر کے پولیس جوانوں کی پیٹھ پر تھپکی دی ہے۔ دہشتگردوں نے ایک بار پھر پشاور کو نشانہ پر لے لیا، اس بار دشمنان

Read more

بے روزگاری و مہنگائی کا عفریت: زخم ہم اپنے دکھائیں تو دکھائیں کس کو

صدیوں قبل قحط نے دمشق کے خوش لقا، خوش طبع، خوش ذوق شہریوں کا جو حال کیا تھا، وہ اب مہنگائی پاکستان کے ہنستے بستے باشندوں کا کر رہی ہے ؎ چناں قحط سالے شد اندر دمشق کہ یاراں فراموش کر دند عشق ”جب دمشق میں خوفناک قحط پڑا تو لوگ عشق کرنا بھول گئے“ ۔ شیخ مصلح الدین سعدی کی ندرت فکر قابل داد ہے کہ عشق میں عموماً انسان کو بھوک پیاس کی پروا نہیں رہتی مگر دمشق

Read more

مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

منگل کے دن سینٹ کے اجلاس کے دوران مشاہد حسین سید مسلم لیگ (نون) کی صفوں سے کھڑے ہوگئے۔ اپنی جماعت کے سربراہ شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت کو ”لولی لنگڑی“پکارا۔ اس کے بعد نہایت عاجزی سے مشورہ یہ دیا کہ مذکورہ حکومت عوام سے اپنی پالیسیوں کی بدولت مزید ”برا بھلا“ سننے کے بجائے نئے انتخابات کی راہ بنائے۔ مشاہد صاحب نے جو گفتگو کی اس نے ٹی وی سکرینوں پر رونق لگانے کے لئے چسکہ بھرامواد

Read more

کیا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نئی جنگ کے لئے تیار ہے؟

وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک دہشت گردی ختم کرنے کا عزم لے کر میدان میں اترے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کو اب معلوم ہوا ہے کہ افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ ہماری دہلیز پر آ پہنچی ہے۔ حیرت ہے کہ ملک کا وزیر دفاع اپنے ہی ایک صوبائی دارالحکومت کے قلب میں دہشت گردی کی ہولناک واردات کے بعد بھی ابھی جنگ کو دہلیز پر کھڑا دیکھ رہا ہے۔ اسے یہ دکھائی نہیں دیتا کہ

Read more

آگ اور بارود کے ڈھیر پر انتخابات

پشاور جس کی وجہ شہرت پھولوں کا شہر ہونے کی ہے لہولہان ہو گیا۔ پیر کو ظہر کا وقت ہوا چاہتا ہے بڑی تعداد میں نمازی پولیس لائنز کی مسجد میں رب کے حضور سر جھکانے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ تکبیر اولی پڑھی جاتی ہے امام مسجد صفوں کی درستگی کا اعلان کرتے ہیں۔ فرض کی ادائیگی ہو رہی ہوتی ہے کہ پہلی صف میں کھڑے خودکش بمبار خود کو اُڑا لیتا ہے۔ دھماکہ اتنی شدت کا ہوتا ہے

Read more

پشاور دھماکے میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی کہاں ہوئی

احسان اللہ احسان ہماری ”قید“ میں بھی فیملی سمیت ایک بڑے سے گھر میں تمام سہولیات کے ساتھ رہ رہا تھا اور اب تو خیر آزاد گھومتا ہے۔ جبکہ علی وزیر سلاخوں کے پیچھے ہے اور اس کے پروڈکشن آرڈرز پاکستان پیپلز پارٹی کا سپیکر ہونے کے باوجود بھی نہیں نکل سکتے۔ منظور پشتین کا شناختی کارڈ بلاک ہے۔ یہ سیکیورٹی کی خلاف ورزی ہے۔ افغانستان پر وہاں کے دہشت گردوں کا قبضہ ہوا جس میں پاکستانی دہشت گرد بھی

Read more

پشاور دھماکے کی رپورٹ

پشاور: پاکستان کے شورش زدہ شمال مغربی پشاور شہر کے انتہائی سیکورٹی والے علاقے میں پیر کو ایک طالبان خودکش بمبار نے نمازیوں سے بھری مسجد میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس میں 46 افراد ہلاک اور تقریباً 150 زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر پولیس اہلکار تھے۔ پولیس لائنز کے علاقے میں واقع مسجد کے اندر دوپہر ایک بج کر 40 منٹ پر دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی، جن میں پولیس، فوج اور بم ڈسپوزل

Read more

”بندھے ہاتھوں والی“ شہباز حکومت

گزشتہ تین دنوں سے ایک موضوع مجھے شدید پریشان کئے ہوئے ہے۔ ہمارے ریگولر اور سوشل میڈیا نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ اتوار کی رات سے ارادہ باندھ رکھا تھا کہ اپنے کالم کے لئے زیادہ سے زیادہ لائیکس اور شیئر کی حرص بھلاکر مذکورہ موضوع کو پیر کی صبح اٹھتے ہی تفصیل سے بیان کرنے کی کوشش کروں گا۔ شاعر نے مگر کہہ رکھا ہے کہ ”چھٹتی نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگی ہوئی“۔ اخبار میں چھپے

Read more

معاشی بحران، عمران خان کی بچھائی بارودی سرنگیں اور سیاسی استحکام

معیشت تباہ حال اور اس کو سدھارنے کے لیے ہر قربانی درکار اور یہ قربانی دینے کا ہی تصور ہے کہ گزشتہ اپریل میں حکومت کو بدترین معاشی حالات کے باوجود قبول کر لیا گیا۔ اس وقت قبول کر لیا گیا جب سابقہ حکومت کے کرتا دھرتا خود یہ تجزیہ بیان کر رہے تھے کہ عمران خان نے معیشت میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ اس صورت حال کو جلد از جلد ماضی کی داستان بنانے کی غرض سے میں

Read more

چوہدری نثار علی خان سے ”آف دی ریکارڈ“ ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے چوہدری نثار علی خان سے قطع تعلق کیا تو چوہدری نثار علی خان نے بھی پھر مڑ کر اس طرف نہیں دیکھا اب تو مسلم لیگ میں ”سیاسی بونے“ بھی نہیں چاہتے کہ چوہدری نثار علی خان کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی کی راہ ہموار ہو میری نواز شریف سے دو بار چوہدری نثار علی خان کی واپسی بارے بات چیت ہوئی تو ان کی گفتگو سے اندازہ لگایا

Read more

پاکستانی عوام اب شریف خاندان کو کچھ نہیں دے سکتے!

اسحاق ڈار گھٹنوں کے بل آ گئے لیکن غلطی ماننے یا عہدہ چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ رشتے داری کی بنیاد پر سیاست میں ماہر معاشیات بننے والے اسحاق ڈار اس وقت ملک پر سب سے بڑا بوجھ ہیں۔ انہوں نے گزشتہ چند ماہ کے دوران آئی ایم ایف کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلی۔ اسی وجہ سے وہ عالمی مالیاتی حلقوں میں اپنا اعتبار کھو چکے ہیں۔ کسی وزیر خزانہ کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہوگی کہ وہ

Read more

ڈار ’مفتاح سے معافی مانگ لیں!

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چند دن قبل ایک تقریب سے اپنے خطاب میں معاشی زبوں حالی اور مہنگائی کا ذمہ دار گزشتہ حکومت کو گردانتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان دلدل میں کھڑا ہے اور پاکستان کی حفاظت ’ترقی اور خوشحالی اللہ کے ذمے ہے ایسے حالات میں جب ملک میں بے روزگاری‘ مہنگائی ’ڈالر کی قیمت میں تیزی اور روپے کی قدر تاریخی تنزلی کی طرف گامزن ہے وفاقی وزیر خزانہ کا بیان گویا عوام کے زخموں

Read more

خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے

بھائی اسحاق کے ٹارزن بننے کا شوق معاشی بے یقینی کی صورت میں چھ ارب ڈالر کے برابر نقصان کے طور پر اس ملک کو ہی بھگتنا پڑا۔ مگر وزیرِ اعظم میں اتنی جرات نہیں کہ وہ سمدھیانی زنجیریں توڑ کے حقیقی فیصلے کر سکیں۔

Read more

صحافت کی سیڑھی اور اقتدار

صحافت اور سیاست کا ہمیشہ چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ کسی بھی صحافی کی جانب سے حکومت یا سیاسی جماعت میں شمولیت فیصلے پر ہمیشہ ایک بحث جنم لیتی ہے۔ اس کے حق اور مخالفت میں دونوں طرح کی آراء ہیں۔ اکثریت اس عمل کی ناقد ہے۔ صحافت سے وابستہ شخصیات کا حکومت یا سیاسی جماعت کا حصہ بننا نئی یا اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ البتہ اس رجحان میں اب اضافہ ہو رہا ہے۔ کچھ صحافی نگران سیٹ

Read more

دل مضطر اور ہماری معاشی نادانیاں

اندھیری رات میں بجلی کی لپک لمحے بھر کو منظر روشن کرتی ہے مگر اسے دن کا اجالا تو نہیں کہہ سکتے۔ درد مند ذہن امید اور نا امیدی کی دبدھا میں یوں گرفتار ہیں جیسے دن اور رات کے آنے جانے میں زنجیر کی کڑیوں ایسا اٹوٹ تعلق۔ نا امید ہوں تو جینے کا جواز کیا باقی رہے گا اور امید کی کرن ڈھونڈنے نکلیں تو سیاسی قیادت کی زنبیل میں مغلظات بھری جملے بازی، عدالتی چک پھیریوں اور

Read more

مریم نواز کی پاکستان واپسی: کیا وہ مسلم لیگ ن کے لیے نواز شریف کا متبادل بن سکتی ہیں؟

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز تین ماہ تک لندن میں اپنے والد اور سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے ساتھ قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ رہی ہیں ایسے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا مریم نواز پارٹی کو متحرک کرنے میں کامیاب ہو پائیں گی؟

Read more

اسحاق ڈار کا متنازع بیان: ’یہ باضابطہ طور پر نااہلی کا اعلان ہے، اب ہمارا ملک اللہ کے ہاتھ میں ہے‘

پاکستان میں جمعے کے روز انٹر بینک ایک ڈالر کی قیمت لگ بھگ 262 روپے سے تجاوز کر گئی۔ایسے میں وزیر حزانہ اسحق ڈار کے مہنگائی سے متعلق حالیہ بیان نے عوام کے گویا زخموں پر نمک پاشی کر دی ہے اور سوشل میڈیا صارفین ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read more

ملکی معیشت اللہ کے حوالے کر کے اسحاق ڈار کیوں بدستور وزیر خزانہ ہیں؟

جس ملک کے وزیر خزانہ اپنے کام میں ناکامی کے بعد اسے بچانے کی ذمہ داری اللہ کو سونپ رہے ہیں تو سب سے پہلے تو اس وزیر خزانہ کو خود اللہ کو منہ دکھانے کا وقت یاد کرتے ہوئے اس عہدہ سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔ انہیں اعتراف کرلینا چاہیے کہ اللہ کی صوابدید سے ملکی معیشت کی اصلاح کا جو کام انہیں سونپا گیا تھا، وہ اپنی نا اہلی اور کم سمجھی کی وجہ سے اسے پورا کرنے میں

Read more

’اوپس الرٹ‘: پاکستانی سرحدوں کے قریب انڈین سکیورٹی فورسز فوجی مشقیں کیوں کر رہی ہیں؟

انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس یعنی ’بی ایس ایف‘ کی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر، راجھستان اور گجرات میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ’اوپس الرٹ‘ کے نام سے سات روزہ دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔

Read more

کیا انڈیا کا پاکستانی وزیر خارجہ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دینا غیرمتوقع اقدام ہے؟

پاکستانی دفترِ خارجہ نے یہ دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ 

Read more

ادھوری تاریخ کا کارخانہ اور ناکارہ مصنوعات

چوہدری نثار علی خان ہماری سیاسی تاریخ کا طرفہ کردار ہیں۔ ایچی سن کالج سے تعلیم پانے والے 68 سالہ چوہدری نثار 1985 کے غیر جماعتی انتخابات میں پہلی بار قومی اسمبلی پہنچے۔ مئی 2018 تک مسلسل آٹھ بار قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے۔ کم از کم پانچ مرتبہ وفاقی وزیر رہے۔ جولائی 2018 کے انتخاب میں قومی نشست پر شکست کھائی لیکن صوبائی اسمبلی کی نشست جیتنے کے باوجود 26 مئی 2021 تک پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا

Read more