بہو اور نوکر میں فرق ہوتا ہے

میں صبح سے کام پہ لگی تھی، مہمان بس آنے ہی والے تھے۔ بیس پچیس لوگوں کا اکیلے کھانا بنانا آسان تو نہیں لیکن بن ہی جاتا ہے۔ کہ یہ تو تقریباً روز ہی کا کام ہے۔ چاروں نندیں اپنے شوہروں اور بچوں کے ساتھ ہر اتوار کو آتیں۔ ساس کا فرمان ہے کہ دامادوں کو ہاتھ میں رکھنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ انھیں کھلا کھلا کر مارو۔ اتوار کی چھٹی پہ وہ اپنے ماں باپ سے ملنے

Read more

درد باقی ہے دشمن کا بھی میرا بھی

  دو ماہ سے گردن میں تکلیف تھی۔ فرق خاک پڑتا، ایک مجھے یہ بیماری بھی تو ہے کہ ذرا آرام محسوس کروں تو دوائی چھوڑ دیتی ہوں۔ عید کے بعد گردن میں مسلسل تکلیف تھی۔ اوپر سے نند کے بیٹے کی شادی۔ اب تکلیف جائے بھاڑ میں، شادی کی تیاری تو بھرپور ہونی چاہیے۔ ساس نے کہا سیالکوٹ جا  رہی ہو تو ڈاکٹر کو دکھا کر آنا۔ گھر واپسی پہ انھوں نے پوچھا کیا کہا ڈاکٹر نے۔ کہا اب

Read more

احساس کمتری سے باہر نکلیں

مغربی ممالک کے قصیدے پڑھنے سے ہمیں فرصت نہیں۔ ہم وہاں کا سوچ سوچ کر احساس کمتری میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔ وہاں سے آیا کوئی جانی دشمن بھی ہمارے ہتھے چڑھ جائے تو ہم درباریوں کی طرح اس کی خوشامد میں لگ جاتے ہیں، کہ شاید وہ ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائے۔ اپنے ہاں جسے دیکھو اس غم میں مبتلا نظر آتا ہے، کہ باہر کے ملکوں میں لوگ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ اور ہم

Read more

روزہ خوروں کی نشانیاں

رمضان آتے ہی روزہ خور روزہ دار دکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگ روزے سے بالکل نہیں ہوتے لیکن ظاہر ایسے کرتے ہیں جیسے نیند نہ کھلنے کے باعث آٹھ پہرہ روزہ رکھے ہیں۔ خود پہ نقاہت بھی ایسی طاری کر لیتے ہیں کہ دیکھنے والے کو لگتا ہے کہ اس نے روزہ رکھ کر خود پر ظلم کیا ہے اور ابھی بس جان ہی نکل جائے گی۔ لہذا ایسی حالت دیکھ کر اکثر اہل ایمان انھیں روزے

Read more

قربانی کا گدھا

قربانی کے بکروں کے بارے میں تو سب نے عام سنا ہو گا جنھیں مسلمان مہنگے داموں خرید کر بقر عید پہ قربان کرتے ہیں۔ قربانی کے دولہے بھی ہوتے ہیں جو خاندان کی لڑکیوں پہ قربان کیے جاتے ہیں۔ لیکن اب مارکیٹ میں گدھوں کو بھی متعارف کروایا جا رہا ہے، جو پاک چین دوستی پہ قربان ہوں گے۔ ویسے تو یہ قوم ہر وقت قربانی دینے کو تیار ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چین چار ٹانگوں والے

Read more

تیری خیراں

تم بیڈ پہ پڑے کیا کر رہے ہو، اتنا نہ ہو سکا آ کر ماں کے پاس ہی بیٹھ جاؤ۔ مانا تیری خیراں گھر نہیں، پر تیری ماں تو گھر ہی تھی۔ لیکن تم اس موئے موبائل سے باہر آؤ تو پھر ہے نا، جانے کس ماں کے ساتھ لگے رہتے ہو۔ گھر اور گھر والی کی فکر ہی نہیں تجھے۔ دفتر سے واپس آتے ہو اور اسے لے کر بیٹھ جاتے ہو۔ بند کرتی ہوں تیرا یہ موبائل دیکھنا،

Read more

بچوں کی نہیں بڑوں کی تربیت ضروری ہے

مجھے جانتے نہیں میں کون ہوں۔ تمھاری ہمت کیسے ہوئی مجھے سگنل پہ روکنے کی۔ پتہ بھی ہے کس کا بیٹا ہوں۔ یہ وہ تڑی ہے جو اکثر قانون کی خلاف ورزی پہ روکنے والے ٹریفک وارڈن کو سننا پڑتی ہے۔ اور سگنل پہ موجود وارڈن کو یہ لہجہ و الفاظ بتا دیتے ہیں کہ غلطی کس نے کی ہے۔ وہ وارڈن جو چالان کاٹنے کا سوچ رہا ہوتا ہے، چالان پیپر تھمانے کی بجائے معذرت کر کے مزید قانون

Read more

مائیں کیوں مر جاتی ہیں

دو ہزار پانچ کے بعد جنوری کبھی اچھا نہیں لگا کہ اس مہینے ابو ہمیں چھوڑ گئے تھے۔ لیکن گزشتہ برس یہ آیا اور میری ماں کو بھی لے گیا۔ میری ماں جو میری کل دنیا تھی۔ ماں کو بچھڑے ایک سال بیت گیا ہے لیکن قرار ایک پل کو نہیں آیا، ہر گزرتا دن مزید تکلیف دہ ہوتا جا رہا ہے۔ جیسے جیسے جدائی کے دن بڑھ رہے ہیں ویسے ویسے آنسوؤں کی روانی بڑھتی جا رہی ہے۔ مجھے

Read more

بیٹی کا جنازہ

ہمارا ایک ہی بیٹا ہے حاجی صاحب، اس کے سارے ارمان پورے ہونے چاہیے۔ شیخ صاحب آپ فکر ہی نہ کریں، ہم اپنی بیٹی کی شادی بہت دھوم دھام سے کریں گے۔ حنا کے ابو نے سلامت کے باپ کو تسلی دی۔ اچھا تو پھر حق مہر کی بات ادھر ہی فائنل کر لیں، وہ نہ ہو ہم بارات لے کر آئیں اور آپ بھاری ڈیمانڈ رکھ دیں۔ سلامت کے باپ نے حق مہر کے قصے کو یہیں لپیٹنا چاہا۔

Read more

جب امیر پھپھو گھر آئے

خالہ کہاں تھیں آپ اتنے دنوں سے۔ ایسا نہیں کرنا چاہیے آپ کو، قسم سے ہم سب اداس ہو گئے تھے۔ خالہ کے گلے لگتے ہوئے بینا نے پیار بھرا شکوہ کیا۔ تم تو ایسے مل رہی ہو جیسے برسوں بعد آئی ہوں۔ بینا کی محبت پہ خالہ نہال ہو گئیں۔ آج بھی نہیں آتیں تو میں ذاکر کو بھیجنے والی تھی آپ کو لینے، آپ تو بھول ہی گئیں بہن کو۔ پورے تیرہ دن بعد آئی ہیں۔ امی کا

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک: ہم کوفہ والوں کی روایت نبھا رہے ہیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان آنے سے پہلے ہی متنازعہ شخصیت بن چکے تھے۔ سوشل میڈیائی دانشوروں کو خدا جانے ان سے کیسی پرخاش تھی کہ ان کا بس چلتا تو ان کا دعوت نامہ کینسل کروا دیتے۔ لیکن کار سرکار میں مداخلت کا آج کل خاصا بھاری تاوان دینا پڑتا ہے۔ بلکہ کئی بار تو 12 ضلعوں کا سفر خالی جیب بھی طے کرنا پڑ جاتا ہے اور کئی بار خاکی وردی والے چہرے طبیعت صاف کر کے درست سمت

Read more

چار مرد ایک کہانی

آہ کیا پٹاخہ لڑکی ہے۔ چس آ گئی دیکھ کے۔ تونے اس کی کمر پر فوکس کیا ہوتا تو پتہ چلتا کیسی لچکیلی ہے۔ یار میں تو اسے اپنا بنا کے دم لوں گا۔ آنکھیں بند کیے شوکے نے گلی کے تھڑے پہ بیٹھے مانے سے کہا۔ یہ پٹاخہ تیرے ہاتھ نہیں آنے والا۔ وکی پان والے کے ساتھ پکی سیٹنگ ہے اس کی۔ وکی وہ پان پہ چونا لگانے والا؟ اس کو بھی چونا لگا جائے گا، کبھی سیریئس

Read more

وزیراعظم کا کام جنازے پڑھنا نہیں

پنجاب اور سندھ کی درمیانی حدود میں کچے کے ڈاکوؤں نے وختہ ڈالا ہوا ہے۔ یہ ڈاکو عام شہریوں کو کسی نہ کسی طریقے سے اغوا کر لیتے ہیں تو کبھی پولیس کے جوانوں کو یرغمال بنا لیتے ہیں۔ پولیس کے جوانوں نے عام شہریوں کی کیا حفاظت کرنی یہ تو خود ڈاکوؤں کے شر سے محفوظ نہیں۔ ڈاکوؤں کے پاس راکٹ لانچر ہیں اور پولیس کے دستوں کے پاس چلانے کے لیے وافر اسلحہ تک نہیں ہوتا۔ منشیات کا

Read more

اڑسٹھ لاکھ پچاس ہزار کم نہیں

جیرے میراثی کا بیٹا مرا تھا لیکن وہ دل میں خوش تھا۔ عام حالات میں اگر بیٹا مرتا تو اسے شدید دکھ ہوتا کہ وہ اس کی زندگی کی واحد کمائی تھا جو اس کے پاس تھی۔ لیکن جس طرح بابو ایک امیر زادے کی تیز رفتار بے قابو گاڑی سے کچلا گیا تھا اور ٹی وی پہ اس کی بات ہو رہی تھی۔ جیرا سمجھ گیا تھا اب زندگی کی ڈگر بدلنے والی ہے۔ اس کا بیٹا مرا تھا

Read more

بہو یا روبوٹ

عورت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ جب وہ بہو ہوتی ہے تو اس کو ساس اچھی نہیں ملتی۔ اور جب وہ ساس بن جائے تو بہو بری مل جاتی ہے۔ ساس بہو کا معاملہ مذہبی فرقوں کی طرح ہے۔ جس میں ہر فرقہ دوسرے فرقے کی نظر میں حتمی طور پہ جہنمی ہوتا ہے۔ آج تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ بہو اچھی ہوتی ہے یا ساس۔ عام طور پہ خاندانی مسائل کے مطابق تو پلڑا

Read more

سوچ کو برہنہ کرنے والی ویڈیو

گزشتہ دنوں ایک نامور مصنف، ڈائریکٹر خلیل قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی۔ ویسے تو نازیبا ویڈیوز کا لیک ہونا اب اچنبھے کی بات نہیں رہی۔ کہ آئے دن کسی نہ کسی کی ویڈیو لیک ہو ہی جاتی ہے۔ اس مصنف کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے سے پہلے اس کے ویڈیو کلپ وائرل ہوتے تھے۔ جس میں وہ مختلف پروگراموں میں بیٹھ کر عورتوں کے خلاف بولتے تھے۔ جس کی وجہ سے ان پر تنقید بھی ہوتی تھی۔ لیکن وہ

Read more

ہر چہرہ حسین ہے

پرانے شاعر اور ادیب محبوبہ کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تھے۔ ایسی ایسی تشبیہات سے کام لیتے کہ خدا کی پناہ۔ ادب تو خواتین بھی تخلیق کرتی تھیں لیکن کبھی کسی خاتون نے ایسے غیر حقیقی اوصاف مردوں میں ڈھونڈے، نہ اس حد تک مبالغہ سے کام لیا جتنا مرد حضرات نے لیا ہے۔ عورتوں کو کم عقل تصور کرنے والوں نے شاید ہی کسی عورت کو مرد کی ایسی تصویر پیش کرتے دیکھا ہو جسے عقل تسلیم

Read more

مانگنے پہ پابندی لگ جائے تو ۔ ۔ ۔

مانگنا ایک آرٹ ہے اگر مانگنے کا ڈھنگ آ جائے تو سمجھیے آپ فلاح پا گئے۔ کامیابی کا راز اسی میں ہے کہ کم وقت میں زیادہ مانگا جائے۔ لمبی تمہید سے گریز کیا جائے۔ لیکن مانگا ایسے جائے ایسے کہ دینے والے کا دل پسیج جائے، اس طرح وہ زیادہ دے گا۔ جنھیں مانگنا نہیں آتا وہ سیکھ لیں کہ یہی کام خوشحالی کی ضمانت ہے۔ زیادہ تر لوگ مانگنے والوں کو اچھا نہیں سمجھتے، اور میں سمجھنے والوں

Read more

شکوے کا حق بھی دے

ہم سب یہاں اپنے اپنے حصے کا دکھ جھیلنے آئے ہیں ، درد سہنے آئے ہیں ۔یہاں بہت سارے لوگوں کوتکلیف میں دیکھا ہے ، تڑپتے اورسسکتے دیکھا ہے ۔ کسی کو امید کے ٹوٹنے پر بکھرتے دیکھا ہے ۔ بظاہر کسی ہنستی مسکراتی عورت کے چہرے پر کرب کی تاریکی دیکھی ہے ، جو اپنے شوہر کی بے اعتنائ پہ کڑھتی رہتی ہے ۔ وہ اولاد جن کا باپ انھیں قبول کرنے سے انکار کردے ، ان بچوں کی

Read more

بد کردار عورت

میں شادی کے اول روز خود کو دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی سمجھ بیٹھی۔ ایک عام سے گھر میں رہنے والی لڑکی کو صرف خوبصورتی کی بنا پہ محلوں کا شہزادہ مل جائے تو اس کی قسمت پہ رشک آتا ہے۔ مجھے بھی اپنی قسمت پر ناز ہونے لگا۔ میں سکھیوں کے جھرمٹ میں مہارانی بنی بیٹھی تھی۔ مجھے لگا جس نے دنیا فتح کی وہ سکندر اعظم نہیں تھا وہ تو میں تھی، اور یہ میرا دوسرا جنم

Read more

میرا پہلا روزہ

اٹھ بھی جاؤ اب۔ تمھیں جگاتے ہی نہیں رہنا، ہمیں روزہ بھی رکھنا ہے۔ نہیں اٹھنا تو مرو پھر، خبردار جو دوبارہ جگانے کو بولا۔ مجھے جگا جگا کر امی تھک چکیں تو دھمکی لگا کے چلی گئیں۔ دادی بتاتیں روزہ دار جنت کے دروازے باب الریان سے جنت میں داخل ہوں گے۔ چلیں پھر میں دوسرے دروازے سے چلی جاؤں گی۔ دادی کو غصہ آ جاتا، اسی جواب کی توقع تھی تم سے۔ خود تو سب روزہ رکھ لیتے

Read more

یقین نہیں آتا تو صبر کیسے آئے

میری معمولی سی کامیابی پہ خوش ہونے والی اور ذرا سی تکلیف پہ تڑپ اٹھنے والی میری ماں اس دنیا میں نہیں رہی۔ میری کل دنیا میری ماں تھی اور میری دنیا اب ختم ہو چکی ہے۔ ماں اب میں کیسے رہوں۔ کس سے فرمائش کروں۔ کس سے ضد کروں، آپ ہی سے تو کرتی تھی ساری ضدیں۔ ایک آپ ہی پہ تو میرا بس چلتا تھا۔ میں ساری دنیا سے ڈرتی تھی لیکن آپ سے مجھے کبھی ڈر نہیں

Read more

بھوک

گامے کمہار کے گھر آج پھر کچھ نہیں پکا۔ دو دن پہلے اس کی بیوی رشیداں اچھو کریانے والے سے ایک پاؤ چنے کی دال ادھار لائی تھی پکانے کے لیے ۔ جس کو دیتے ہوئے اچھو نے تنبیہ کی تھی کہ آج آخری بار ادھار دے رہا ہوں۔ پچھلا حساب چکاؤ گی تو نیا کھاتہ شروع ہو گا اب۔ زیادہ ادھار بن گیا تو چکاؤ گی کہاں سے۔ ویسے بھی تم لوگوں کے ادھار کے لیے دکان نہیں کھول

Read more

شوہر بھی کبھی مرد تھا

اس شوہر کی اذیت کوئی نہیں سمجھ سکتا جسے بیوی نے بند کمرے میں بیلن سے مارا ہو اور وہ بیچارہ آواز بھی نہ نکال سکے۔ دل پہ ہاتھ رکھیئے اور بتائیے اس شوہر کا کیا حال ہوتا ہو گا جس کی بیوی اس پہ رات ناخنوں سے قاتلانہ حملے کرنے کے بعد صبح آنکھوں میں آنسو بھر کے دوسروں کو بتاتی پھرے یہ دیکھیں میرے بازو پہ نشان۔ اس پہ مزید رونی صورت بنا کر یہ کہہ دے، اب

Read more

پیچ و تاب زندگی

میں زندگی کے پیچ و تاب میں الجھی ہوئی تھی کہ میسج آیا، پوسٹل ایڈریس وہی ہے یا تبدیل ہو گیا۔ جتنا مختصر سوال تھا اس سے زیادہ مختصر جواب، وہی ہے۔ اگلا میسج آیا اپنی کتاب ”پیچ و تاب زندگی“ بھیج رہا ہوں، جلد مل جائے گی۔ صولت صاحب کی طرف سے جب پہلی بار مجھ سے پوسٹل ایڈریس مانگا گیا تو حیرت ہوئی کہ میری ان سے کوئی بے تکلفی نہیں تو یہ کون ہے جو اس طرح

Read more

ٹاپ ٹرینڈ

یہ لیک ویڈیو کا زمانہ ہے۔ آئے دن کسی نہ کسی کی ویڈیو لیک ہوتی رہتی ہے سیاستدان سے لے کر مفتی تک اس وبا سے نہیں بچے، تو پھر ٹک ٹاکر اور ولاگر کس کھیت کی گاجریں ہیں۔ ٹاپ ٹرینڈ میں وہی ہے جس کی ویڈیو لیک ہے۔ عام بندے کو کوئی نہیں پوچھتا، نہ اس کے فالوورز ہیں۔ تو جس نے لائکس اور فالورز بڑھانے ہیں اس کو اپنی ویڈیو تو لیک کرنی پڑے گی۔ راتوں رات ملین

Read more

ایسے ظلم سے چور کا مر جانا ہی بہتر ہے

میرے گھر میں کام کرنے والے ملازمین انتہائی سست ہیں۔ ان کو تمیز ہی نہیں کام کرنے کی۔ مجال ہے کوئی کام ڈھنگ سے کر دیں۔ ایک کام سو بار سمجھانا پڑتا ہے۔ نہ سمجھاؤں تو جیسا تیسا کام کر کے سو مر جاتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتی ان کو اتنی نیند آ کیسے جاتی ہے۔ یہی دیکھ لیں ہم سب رات کو جاگ رہے ہوتے ہیں اور یہ ادھر کچن میں کرسی پہ بیٹھے بیٹھے سو جاتے ہیں۔ صبح

Read more

بچوں کی تربیت سکول کریں

ماہرین اس بات پر جتنا بھی مصر رہیں کہ بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار اہم ہوتا ہے لیکن بخدا آپ نے اس بات پر بالکل دھیان نہیں کرنا۔ والدین یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لیں کہ آپ نے بچہ سکول میں داخل کروا کے اپنا فرض ادا کردیا ہے۔ اب بچے کو سدھارنا آپ کی ذمہ داری نہیں۔ یہ سکول والوں کا کام ہے۔ پھر بھی باپ اگر بچوں پہ رعب اور دبدبہ رکھنا چاہتا ہے

Read more

نقاب میں چھپے چہرے

کل امی ابو کی برسی ہے میں نہیں آ سکوں گی، تم ادھر کام سنبھال لینا پلیز۔ نیوز روم سے نکلتے ہوئے بینا نے اپنے کولیگ فہد سے درخواست کی۔ کیسی نیک بی بی بننے کی اداکاری کر رہی تھی۔ جیسے حاجن یہی تو ہے۔ روز پینٹ پہنے، بنا دوپٹے کے گھومتی ہے۔ اور آج آ گئی چاول لے کر ”جی یہ ختم دلایا تھا میرے امی ابو کی برسی ہے“ ۔ سر پہ کس کے دوپٹہ ایسے لپیٹا ہوا

Read more

بولنے والا خود کو استاد سمجھتا ہے

اگر آپ کو لگتا ہے کہ دوسروں کو الٹی سیدھی پٹیاں آپ بہت اچھی پڑھا سکتے ہیں تو ضروری نہیں کہ تدریسی معاملات میں بھی اسی طرح ٹانگ اڑائی جائے، اس بدعت سے بہر حال گریز برتنا چاہیے۔ کہ کسی بھی شعبہ مضمون کو پڑھانے کے لیے اس پہ عبور ہونا لازم ہے۔ مگر کیا ہے کہ اسی شعبہ کے لیے ہر کوئی خود کو موزوں ترین سمجھتا ہے، جس کی وہ الف ب سے بھی واقف نہیں ہوتا۔ شعبہ

Read more

مکمل نہیں انسان تو ہوں

وہ پیدا ہوا تو گھر میں خوشی کی بجائے صف ماتم بچھ گئی۔ ماں پریشان، باپ خاموش۔ رشتے دار منہ میں انگلیاں ڈالے دبی دبی سرگوشیاں کرتے۔ لیکن غفورے کی ماں اور بہنوں کو کسی کا ڈر نہیں تھا۔ اس لیے وہ علی اعلان کہتیں ہمارے خاندان میں تو آج تک ایسا نہیں ہوا، غفورے کی ووہٹی جیراں نے تو غضب ہی ڈھا دیا، یہ کیا پیدا کر دیا اس نے۔ بچے کا نام کیا رکھتے خوبصورت چہرے والے اس

Read more

پیر صاحب روحانی دوروں پہ

ہاجرہ کے گھر پیر صاحب کا سال میں ساتواں پھیرا تھا۔ انھیں ہاجرہ کی کسمپرسی اور زندگی میں موجود مشکلات پہ دکھ ہوتا تھا۔ اسی لیے ہاجرہ کے اچھے دنوں کی دعا کرنے کے لیے وہ ہاجرہ کے گھر آتے اور خاص چلہ کاٹنے کے لیے رات یہیں بسر کرتے ہاجرہ کی ہر ممکن کو شش ہوتی کہ پیر صاحب راضی ہو کر اس کے گھر سے جائیں۔ بکرے کا گوشت پیر صاحب کو بہت مرغوب تھا اور وہ دونوں

Read more

جنت ایسے نہیں ملتی

لگتا تھا کہ زمانہ بدل چکا ہے اور اس بدلتے زمانے کے ساتھ فرسودہ روایتوں کو تھامنے والے بھی بدل چکے ہیں۔ لیکن یہ صرف خام خیالی تھی۔ اور اس سے بھی بڑی خام خیالی یہ تھی کہ نہ بدلنے والے دور دراز علاقوں میں رہنے والے ہوں گے۔ جہاں نئی سہولتوں اور نئی سوچ والوں کا گزر بھی نہیں ہوتا ہو گا۔ میرا یہ ابہام جب دور ہوا تو جو تکلیف ہوئی سو ہوئی، لیکن جو دھچکا لگا وہ

Read more

مشکلوں کو آسان کریں

میری زندگی میں بہت سی مشکلات ہیں۔ اور ان مشکلات کی وجہ سے میری زندگی اجیرن ہو چکی ہے۔ میرے سوا سب خوش ہیں لیکن میری مشکل کا کسی کو احساس نہیں۔ میری ایک دوست اپنی بات کا آغاز ہمیشہ انھی جملوں سے کرتی ہے، اور پھر اپنی نا ختم ہو سکنے والی بد ترین مشکلات کا ذکر کرتی ہے۔ اس نے بتایا کہ اگلے سال پہننے کے لیے خریدے گئے کپڑے اس کے درزی نے پچھلے ایک ماہ سے

Read more

بنگالی بابے بنگال میں کیوں نہیں رہتے

ایک تو ان بنگالی بابوں نے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ جب دیکھو یہی کہتے ہیں آئیں کالے علم کی کاٹ کروائیں۔ اب اگر کسی نے لال علم کی کاٹ کروانی ہو تو وہ بھلا مانس کدھر جائے۔ کسی پر جادو ہوا ہے تو ضروری ہے کہ وہ کالا ہی ہو۔ اگر کالا جادو ہو سکتا ہے تو گورا کیوں نہیں۔ لیکن ان بابوں کو تو صرف کالے علم کی ہی کاٹ کرنی ہے۔ اکثر اخباروں اور دیواروں پہ

Read more

مجھے اب زندہ نہیں رہنا

ہائے میرے نصیب میں تو شوہر پہ حکومت کرنا بھی نہیں لکھا۔ نہ پیسوں کی فراوانی نہ ساس سے چھٹکارا، بس فکریں مصیبتیں ہی رہ گئیں میرے لیے ۔ میں کیوں آ گئی اس دنیا میں۔ کوئی خوشی تو نصیب میں ہے نہیں۔ اس دن ساتھ والی فریدہ جب مجھے اپنا مہنگا ڈنر سیٹ دکھا رہی تھی تو میرا کتنا دل چاہا تھا کہ میرے پاس بھی ایسا مہنگا سیٹ ہوتا۔ چلو خرید نہیں سکتی اس پہ تو دل کو سمجھا لیا تھا، لیکن کیا تھا اگر فریدہ مجھے اس نئے نکور سیٹ کی پلیٹ میں بریانی ہی ڈال کر کھلا دیتی، اپنی حسرت ہی پوری ہو جاتی۔

Read more

بیوہ کارڈ

ماسی برکتے ابھی تو چھٹا روزہ ہے اور راشن بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ میرا خیال ہے اب بس کر دینا چاہیے۔ دن میں کئ کئ جگہوں سے راشن اکھٹا کرتی نوراں تھکنے لگی تھی۔ نوراں تیرا دماغ چل گیا ہے یہی تو سیزن کے دن ہیں۔ اس مہینے جو جو کچھ اکھٹا کر سکتی ہے کر لے۔ ماسی برکتے نے پتے کی بات بتائی۔ لیکن اتنے راشن کا ہم کریں گے کیا، خراب ہوجائےگا۔ اری چپ کر تیری تو مت

Read more

پولیس گردی کی شکایت کس سے کریں

کوئی کہہ رہا تھا شہر میں بدمعاشوں کا راج ہے۔ میں نے بھی سنا ہے تھانوں میں نفری بڑھا دی گئی ہے۔ بدمعاشی کا دوسرا نام پولیس ہے لیکن کوئی بھی اسے اس نام سے نہیں پکارتا، وجہ نامعلوم۔ ششش، چپ، پولیس کے ظلم پر حلق سے آواز مت نکالنا ورنہ دنیا سے نکال دیے جاو گے۔ کچھ دن پہلے ایک صاحب چوری کی رپورٹ درج کروانے تھانے گئے، چور دو لاکھ چرا کر لے گئے تھے۔ اب صاحب روز

Read more

غریب عوام کے مہنگے شوق

ہماری خواتین ماشاء اللہ سے کافی با شعور ہو چکی ہیں، سستی چیز اور شوہر دونوں پہ بھروسا نہیں کرتیں۔ انھیں روٹی پکانے کو کہا جائے تو روٹی کھانے کے بعد پزے کی فرمائش ضرور کرتی ہیں۔ اللہ اللہ کیا سہانے دن تھے جب شوہر کو رومال پہ پھول کاڑھ کے دیا کرتی تھیں۔ اون سلائیاں پکڑے آس پڑوس میں شادی بھی بھگتا آتیں تھیں۔ اب فارغ بیٹھے خود پھول کر کپا ہو جاتی ہیں لیکن پھول کاڑھتی ہیں نہ

Read more

میت کی بخشش قرآن بانٹنے سے ہو جائے گی

چار سال پہلے ایک عزیز کی فوتگی ہوئی۔ دسویں کے ختم شریف پر اہل خانہ نے آئے ہوئے عزیز و اقارب میں مرحوم کے ایصال ثواب کے واسطے یزدان میں لپٹے قرآن شریف تقسیم کیے۔ قرآن پاک کی جلد اور طباعت بہت نفیس اور دیدہ زیب تھی۔ کافی بڑی تعداد میں قرآن پاک بانٹے گئے۔ یزدان بھی بہت پیارے اور اعلی کوالٹی کے تھے۔ پتہ لگتا تھا کہ مرحوم کے ثواب کے لیے خاصی بڑی رقم خرچ کی گئی ہے۔ بس اس کے بعد تو خاندان میں یہ رسم ہی چل پڑی۔

Read more

مشکل نہیں بس سمجھنے کی بات ہے

کچھ عرصہ ہوا بیٹیوں کی پیدائش پہ بھی خوشیاں منانے کا رواج ہو گیا ہے۔ ورنہ عموماً یہ ہوتا کہ ادھر بیٹی ہوئی ادھر رونا پیٹنا ڈال لیا جاتا۔ بیٹی کو کبھی پیٹ بھر کر کھانا بھی نصیب نہ ہوتا، محض اس لیے کہ وہ بیٹا نہیں ہے۔ جب بھی کسی گھر میں بیٹی پیدا ہوتی، تو ایسا لگتا یہاں کسی کی پیدائش نہیں فوتگی ہو گئی ہے۔ بیٹی مرتے دم تک والدین کے گھر اپنا جائز مقام کبھی حاصل

Read more

"گل نوخیز کا "نسخہ ہائے مزاح

میرے ہاتھ میں ”نسخہ ہائے مزاح“ ہے۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ اس کتاب کا میرے ہاتھوں میں آنا ہی میری خوش نصیبی ہے۔ دوسری اور تیسری بات بھی یہی ہے۔ یہ معروف کالم نگار کا بھیجا ہوا تحفہ ہے۔ میں نے سب سے پہلے تو اس کتاب کی خوشبو اپنے اندر اتاری کہ مجھے نئی کتابوں کی خوشبو بہت پسند ہے۔ پھر عقیدت سے اس کو پڑھا۔ گل نوخیز صاحب نے جس کھلکھلاتے انداز میں معاشرے کے

Read more

مجرم بن جائیں گواہ ہرگز نہ بنیں

کچھ دن قبل صبح 4:30 پہ فائرنگ کی آواز آئی۔ پہلا دوسرا، پھر تیسرا فائر، الٰہی خیر۔ بھائی کو آواز دی ٹیرس سے دیکھنے مت چلے جانا۔ وہ کہتا ہے، نہیں نہیں کیوں جانا۔ ابھی اتنی بات ہو رہی تھی کہ دو فائر اور ہوئے اور ساتھ ہی موٹر بائیک کے چلنے کی آواز آئی۔ اپنا دل مچل رہا تھا کہ دیکھوں کون ہے اور کس پہ فائرنگ کر رہا۔ پاس پڑی عینک اٹھائی اور آٹھ کر کھڑکی کے راستے

Read more

صبر کرنا جبر سہنا ہے

خود کو سمجھانا مشکل کام ہے۔ لیکن یہ مشکل کام مجھے روز کرنا ہوتا ہے کب تک کرنا ہے، اس کا مجھے نہیں، اسے پتہ ہے جس کے ہاتھوں میری ڈور ہے۔ سانس روکے، آنسوؤں کا جام پیتے اپنے کمرے کی چار دیواری کو حال دل سنانے کے لیے بہت ہمت چاہیے ہوتی ہے۔ اینٹ پتھر سے بنی ان دیواروں سے کاش کبھی کوئی میرا دکھ سنے، تو انھیں پتہ چلے یہ دیواریں میرا غم سنتے سنتے خود غم سے

Read more

قبر میں آئے ”فرشتوں“ نے کیا کیا

ابا پڑھنے نے کے لئے گھر میں مختلف کتابیں لاتے رہتے تھے۔ ان میں دو کتب ایسی بھی آئیں جو اندر سے شاید ایک جیسی ہی ہوں لیکن باہر سے مختلف رنگوں کی جلدوں میں تھیں۔ ایک نیلے اور دوسری سبز رنگ کی جس پہ سفید رنگ سے ”موت کا منظر“ لکھا تھا۔ یہ دیکھنے میں بہت پرکشش تھیں لیکن موت کا لفظ ہی ایسا ہے کہ دلیر سے دلیر انسان بھی خوف کا شکار ہو جاتا ہے۔ میں تو

Read more

لکھو اور سوشل میڈیا پہ ڈال دو

سوشل میڈیا کیا آیا دنیا ہی بدل گئی۔ آپ کا اپنا ذاتی کچھ نہیں رہا، ہر چیز سوشل ہو گئی ہے۔ سوشل ہونے کا بخار اکثر لوگوں کو دل و دماغ کے ساتھ آنتوں کو بھی چڑھ چکا ہے۔ کہ اگر کوئی اپنی زندگی کی آخری سانسیں بھی گن رہا ہو تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ لمحہ سوشل میڈیا پہ شیئر ہو جائے۔ کئی ایک تو ایسے دیکھے ہیں جن کو معمولی سا بخار بھی ہو جائے

Read more

غریب ملک اور عوام چل کریں

غریب لوگ بہت خوش قسمت ہیں۔ یقین نہ آئے تو کسی مذہبی رہنما سے پوچھ کر دیکھ لیں۔ غربت کے اصل فائدے وہی آپ کو بتا سکتے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ غریب انسان دنیا و آخرت میں حساب کتاب کے جھنجھٹ سے بچ جاتا ہے۔ اور کم ازکم بھوک سے نہیں مرتا۔ کسی نہ کسی طرح کہیں نہ کہیں سے خوراک کا انتظام ہو ہی جاتا ہے۔ اس سے بڑا فائدہ کیا ہو گا کہ چوری بھی کرے تو چور نہیں مجبور کہلاتا ہے۔

Read more

مصیبت زدہ انسان کی مدد حکمرانوں کا مذہبی فریضہ نہیں

اس سال بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی، دریاؤں میں طغیانی بھی آئے گی لیکن عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے پاس اس سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی انتظامات مکمل ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گلیشیئر پگھلیں گے، دریا بپھریں گے تو اس سے ہمارے ڈیم بھر جائیں گے۔ اس پانی سے ہم بجلی بنائیں گے۔ پورے ملک میں بجلی مفت ہوگی۔ اس پانی سے ہماری زمینیں سیراب ہوں گی۔ زراعت کا شعبہ ترقی کرے گا۔ یہ

Read more

میاں مان جاتا ہے کام والی نہیں مانتی

میری کام والی بہت چھٹیاں کرتی ہے۔ کوئی اچھی کام والی ہے تو بتاؤ، اکثر خواتین کی گفتگو اسی بات سے شروع ہوتی ہے۔ کام والیوں کا اتنا کال پڑا ہے کہ انھیں بلانے کے لیے اداروں کو کال کرنا پڑتی ہے۔ لوگ ترسنے لگے ہیں کہ انھیں گھر کے کام کاج کے لیے کام والی مل جائے۔ لیکن کام والیاں ہیں کہ مل کے نہیں دیتیں اور جو مل جائیں تو ان کی ڈیمانڈز ایسی ہوتی ہیں کہ سن

Read more

مولوی غلام حسین کی بیٹی

شادی ہوئی تو لگا جیسے میں چوڑی چمارن مسلمانوں کے گھر آ گئی ہوں۔ مانو ان پاک لوگوں کے درمیان میری حقیر ذات کے بھاگ جاگ گئے۔ میری ذات کی خوش بختی جو ان کے خوبصورت برتنوں میں کھانا نصیب ہوا۔ کم بختی تو ان بیچاروں کی آئی جو مجھ کم ذات کو بیاہ لائے، کہ میری کم مائیگی ان کی شان گھٹانے کو کافی تھی۔ کبھی کبھی میں سوچتی میری موجودگی ان کے لیے آزار تھی تو مجھے بیاہ

Read more

پرائیوٹ تعلیمی اداروں کا فضل ہے

ویسے تو فیل ہونا کوئی نیک شگون نہیں۔ لیکن صاحب کیا ہے کہ ہر بار پاس ہونا بھی ذہانت کا معیار نہیں۔ ہم تو صرف اس بات کو جانتے ہیں کہ دو لوگ جب میدان میں اتریں، تو دونوں میں کسی ایک کو ہارنا ہوتا ہے اور ہم نے الحمدللہ خود کو اس کے لیے ہمیشہ تیار رکھا۔ گھر والوں کو شادی مرگ سے بچانے کے لیے پاس ہونے کی کبھی شعوری یا لاشعوری کوشش ہرگز نہیں کی۔ جن دنوں

Read more

جنت میں مجھے اپنے مجازی خدا کے ساتھ نہیں رہنا

مجھے جنت میں جانے کا بہت شوق ہے، لیکن جنت میں جانے کے لیے مرنا شرط ہے، اس لیے میں اکثر سوچتی ہوں کہ مجھے جلد مر جانا چاہیے۔ پھر خیال آتا ہے جب میں مروں گی تب میرے ساتھ کیا ہو گا۔ پتہ نہیں اچھا ہو گا یا برا، لیکن جو بھی ہو، جب مرنا طے ہے تو پھر بہتر ہے جلد ہی یہ کام ہو جائے۔ دن رات کی دعائیں آخر قبول ہوئیں۔ میں اپنے بیڈ پہ کروٹیں

Read more

پہلی فون کال پہ ہی ہاں بول دیں

پی ٹی سی ایل ایک نیم سرکاری ادارہ ہے۔ لیکن حرکتیں ساری خالص سرکاری اداروں جیسی ہیں۔ یعنی تمام سرکاری اداروں کی طرح ذمہ داری نام کو نہیں۔ مجھے ہر مہینے باقاعدگی سے میسج آتا ہے۔ پیارے صارف براہ کرم اپنا ×××× کا بل پی ٹی سی ایل نمبر ×××××××× پر آج ہی ادا کر دیں۔ تاکہ اگر پہلے ہی ادا کر دیا جائے تو تاخیر سے ادائیگی کے سرچارج سے بچا جا سکے۔ یہ میسج آج سے دو سال قبل میرے موبائل نمبر پہ آیا تھا، اور تا دم تحریر باقاعدگی سے آ رہا ہے۔

Read more

عامر لیاقت: شادیٔ مرگ

نہ سمجھ میں آنے والی کہانی ہے، جو سمجھ میں آتی بھی ہے تو سمجھنے کو دل نہیں کرتا۔ ایک خوش مزاج، خوش لباس، زندہ دل شخص اچانک دنیا سے چلا جائے، دکھ تو ہوتا ہے۔ میرا عامر لیاقت سے ذاتی تعلق نہیں، اتنا ہی ہے جتنا بیشتر ٹی وی دیکھنے والوں کا ہے۔ بلکہ ان سے بھی کم۔ کہ میں ذاتی طور پہ عامر لیاقت کی کبھی بھی مداح نہیں رہی۔ سچی بات ہے اس کی رمضان ٹرانسمیشن کبھی

Read more

اپنے حصے کا رزق تلاش کرتے بچے

رمضان کا آخری عشرہ چل رہا تھا اور عید کی تیاری زوروں پر تھی۔ یہ وہ عشرہ ہوتا ہے جس میں عبادات پہ زور تو بہت دیا جاتا ہے لیکن عید قریب ہونے کے باعث مسجدیں کم اور بازار زیادہ بھر جاتے ہیں۔ عید قریب ہو اور بازاروں میں رش نہ ہو یہ ممکن نہیں۔ خواتین گھر، بازار اور عبادات کے بیچ گھن چکر بنی ہوتی ہیں، یہی رمضان کا خاصہ ہے۔ شاپنگ کے لیے دوپہر کے نکلے تو شام

Read more

بچے دو ہی اچھے

مجھے اکثر کسی نہ کسی وجہ سے ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ ابھی اتنی عمر تو نہیں ہوئی کہ گٹے گوڈے جواب دے جائیں، لیکن اگر وہ ساتھ نہیں دینا چاہتے، تو پھر کیا کر سکتی ہوں۔ اس درد کی دوا تو کرنی پڑے گی۔ ڈاکٹر کو چیک اپ کروانا ہو تو کسی بھی نجی ہسپتال جانے سے پہلے ایک بار سرکاری ہسپتال جانے کو ترجیح ضرور دیتی ہوں، وجہ یہ نہیں کہ وہاں کا ماحول بہت اچھا ہے اور ڈاکٹر

Read more

عزت نفس مجروح نہ کریں

ہمارے ہاں رمضان کا آغاز مساجد میں تراویح اور ملک میں مہنگائی سے ہوتا ہے۔ یہ برسوں پرانی روایت ہے لہذا اس سے انحراف ممکن نہیں۔ دوسری طرف عوامی تاثر یہ ہے کہ رمضان کا احترام ہم سے زیادہ کوئی نہیں کرتا۔ جبکہ اللہ جانتا ہے یہاں احترام سے رمضان کوئی نہیں کرتا۔ ادھر رمضان آتا ہے ادھر ہمارے لوگوں کے اندر کا مسلمان فوراً چھلانگیں مارتا باہر نکل آتا ہے۔ ہر کوئی شیطان مارنے کے چکر میں ایک دوسرے

Read more

چیری بلاسم

سیاست میرا موضوع کم ہی رہا۔ کہ سیاسی کالم ہمیشہ غیر موثر ہوتے ہیں۔ ویسے بھی اس پر لکھنے والے تھوک کے حساب سے موجود ہیں۔ جو اپنی اپنی بساط کے مطابق سیاستدانوں کو شرم دلانے سے لے کر انھیں سدھارنے تک کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ لیکن شرم ان کو ذرا نہیں آتی دوسرے لفظوں میں سنی کسی کی نہیں جاتی۔ بہت سے سینیئر تجزیہ نگار موثر تجزیے بھی پیش کرتے ہیں۔ جن پہ اگر سیاستدان عمل کریں تو

Read more

باتیں کچھ ادھر ادھر کی

پبلک پلیس پر رش ہے کہ بڑھتا جا رہا ہے جدھر بھی جائیں عوام الناس کا ہجوم ہے۔ تفریحی مقام ہو یا کوئی شاپنگ مال، بازار ہو یا دفتر، بل جمع کروانے کی لائن ہو یا ہسپتال میں اپنی باری کا انتظار کرتے لوگ۔ ہر جگہ بے چین روحیں دکھائی دیتی ہیں۔ گاڑی پارک کرنی ہویا کسی روڈ پر گاڑی کو چلانا ہو، ہر شخص جلدی میں ہوتا ہے۔ اور سب سے آخر میں آنے والے ہر شخص کی کوشش

Read more

بااختیار خواتین

خواتین کو بااختیار بنانے کی بات کی جائے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر بااختیار بنانے سے ہماری مراد کیا ہے ؟ تو اس سے مراد خواتین کے لیئے تعلیم اور صحت کی سہولیات کا ہونا ہے، جو کہ ان کا بنیادی حق ہے۔ خواتین کو ان کی زندگی کے بنیادی فیصلوں کا اختیار دینا ہے۔ کوئی بھی معاشرہ عورت کے بغیر نامکمل ہے۔ عورت کی سیاسی سماجی حیثیت تسلیم کیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ اور

Read more

مراد سے نامراد تک

چندا ہے تو میرا سورج ہے تو، آ میری آنکھوں کا تارا ہے تو، جیتی ہوں میں، بس تجھے دیکھ کر، اس ٹوٹے دل کا سہارا ہے تو چند ماہ کے بچے کو خود سے لپٹائے رشیداں گنگنا رہی تھی۔ اس کے ہاتھوں کو چومتی تو کبھی پیروں کو، یہ رشیداں کا معمول تھا۔ وہ سارا دن یہی کرتی۔ بچے کو ایک منٹ کے لیے بھی گود سے نہ اتارتی۔ جب وہ سو جاتا تو گھر کے کام کرتی۔ کتنی

Read more

کتاب بانٹ کر پڑھیئے

بڑے بڑے دانشور دیکھے ہیں اور پھر ان کے معتقدین بھی جو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ کتاب پڑھیں، اور ساتھ ہی یہ ٹچ بھی لگا دیتے ہیں کتاب خرید کر پڑھیں۔ دانشور ایک ہی مشورہ دیتے ہیں لوگوں کو، وہ بھی ڈھنگ کا نہیں ہوتا، شاید اسی لیے دانشور کہلاتے ہیں۔ مجھے بہت حیرت ہوتی ہے کہ کبھی کسی دانشور کو دور کی نہیں سوجھی، کہ ہو سکتا ہے کوئی کتاب نہیں بھی خرید سکتا یا پھر خریدنا نہیں

Read more

علاج کے لیئے ہسپتال داخل ہوں

صحت انصاف کارڈ کا بہت چرچا ہے سوچتی ہوں جن کو کارڈ ملا مانو ان کی تو صحت ہی سنور گئی۔ اس کارڈ کی اتنی تشہیر ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے یہ کارڈ مجھے جلد از جلد مل جائے۔ اور پھر میں کارڈ کے کوائف کے مطابق کسی ترجیحی یا ثانوی علاج میں شامل کسی بیماری میں مبتلا ہو جاؤں تاکہ صحت کارڈ انصاف کے ساتھ استعمال کر سکوں کہ کسی بھی چیز کا حق تو تبھی ادا ہوتا

Read more

بریگیڈیئر صولت رضا کی کتاب: کاکولیات

میں جناح کا وارث ہوں، شروع کر رکھی تھی کہ کاکولیات مل گئی۔ بریگیڈیئر صاحب کا حکم تھا کہ کتاب پر تبصرہ بھی آئے۔ مجھے بھی یہی لگا کتاب پر رائے لازم دینی چاہیئے، ورنہ برگیڈیئر صاحب اپنی پلٹون لیکر ڈرل کروانے آجائیں گے۔ جس خلوص کے ساتھ برگیڈیئر صاحب نے کتاب بھیجی، اس کا حق تو یہ تھا کہ راتوں رات کتاب پڑھی جاتی۔ لیکن کتاب پڑھنے میں ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا اور اس تاخیر

Read more

مخالف کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہوں

میرے سسرال والوں نے مجھے اور میرے کاموں کو کبھی اچھی نظر سے نہیں دیکھا۔ ہر کام میں مخالفت ان کی عادت ہے۔ بھئی سسرال والوں کا تو کام ہی مخالفت کرنا ہے۔ یہ وہ پارٹی ہے جو اپنے مخالف کو کبھی سکون سے جینے نہیں دیتی، جتنا بھی اچھا کام کر لو حرام ہے جو تعریف کے دو بول کہہ دیں۔ اور مجھ سے تو سمجھیں خدا واسطے کا بیر ہے۔ میرے ہر اچھے کام میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر

Read more

خسارے کا سال

زندگی بہت اچھی نہیں تو بری بھی نہیں گزر رہی تھی۔ ہر کوئی اپنی دنیا میں مست تھا۔ نئی حکومت اور نئے وائرس کو آئے سال ہو چلا تھا۔ ملک مہنگائی اور دنیا وائرس کی زد میں تھی۔ پاکستان میں کورونا تھا، لیکن اس کی شدت اتنی نہیں تھی جتنی باقی ممالک میں تھی۔ اس لیے تھوڑا سکون تھا۔ ہمارے ہاں ایک سال خیریت سے گزر چکا تھا۔ میں حکمران جماعت کی طرح اتراتی پھرتی کہ کورونا کے نہ پھیلنے

Read more

سانحے کا انتظار کرنے والی قوم

ایک بار پھر حیوانیت کی فتح ہوئی اور انسانیت ہار گئی۔ سیالکوٹ میں مذہب کے نام پر جو کچھ ہوا اس میں یہ کہتے ہوئے انسانیت بھی شرما جاتی ہے، کہ مسلمانوں نے مذہب کے نام پر کسی انسان کو جان سے مار دیا اور پھر اسی پر بس نہیں کیا اس کی لاش کو جلا کر راکھ کر دیا۔ بھلا مذہب نے کہاں حکم دیا ہے ایسے کسی کی جان لینے کا؟ مذہب کو بنیاد بنا کر انسانوں کو

Read more

رکشے والا

اسے اچھی کہیں یا بری، لیکن اپنی عادت ہے کہ انباکس یا واٹس اپ پہ کچھ موصول ہو تو میسج دیکھنے سے گریز کرتی ہوں۔ اگر میسج سین بھی کر لوں تو پڑھتی کم ہی ہوں۔ اور اگر کوئی تصویر یا ویڈیو ہو تو یہ اپنے بس سے باہر کی بات ہے کہ میں وہ ویڈیو یا پوسٹ دیکھوں، اس کی ایک وجہ تو میری سستی ہے اور دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ کچھ نامعقول لوگ ہوتے ہیں جو

Read more

ایک سچے عاشق کا محبوبہ کو آخری خط

اے میری جان جگر، جان تمنا میں یہ خط جان ہتھیلی پر رکھ کر لکھ رہا۔ جان تمنا جو کچھ میں تمھیں کہنے جا رہا ہوں اس کو منہ پہ کہنا آسان نہیں تھا، اسی لیے خط کا سہارا لے رہا ہوں۔ مجھے پتہ ہے کہ واٹس اپ کے ہوتے ہوئے خط لکھنا نری حماقت ہے کہ خط کے توسط سے پکڑے جانے کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے۔ واٹس اپ چیٹ میں سارے محبت نامے ایک ڈیلیٹ کی مار ہوتے

Read more

خدا تمھارا حامی ہو ناصر کے ساتھ

اے میری جان جگر، جان تمنا میں یہ خط جان ہتھیلی پر رکھ کر لکھ رہا۔ جان تمنا جو کچھ میں تمھیں کہنے جا رہا ہوں اس کو منہ پہ کہنا آسان نہیں تھا، اسی لیے خط کا سہارا لے رہا ہوں۔ مجھے پتہ ہے کہ واٹس اپ کے ہوتے ہوئے خط لکھنا نری حماقت ہے کہ خط کے توسط سے پکڑے جانے کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے۔ واٹس اپ چیٹ میں سارے محبت نامے ایک ڈیلیٹ کی مار ہوتے

Read more

ہم آج کیوں نہیں جیتے

ہم کبھی بھی کوئی ایک لمحہ کھل کر نہیں جیتے۔ ہمیشہ لمحہ موجود کو ضائع کر دیتے ہیں۔ جو لمحہ ہماری دسترس میں ہوتا ہے اس کو فراموش کر دیتے ہیں۔ کوئی خوبصورت پل ہو تو اس میں ماضی کو یاد کر کے رونا شروع کر دیتے ہیں۔ یا پھر آنے والے کل کے اندیشوں میں گر جاتے ہیں۔ ہم آج کو ٹھیک اس طرح سے نہیں جیتے، جس طرح اسے جینا چاہیے۔ ہمیشہ موجود کو، آج کو گنوا دیتے

Read more

اقبال میرا ہمسایہ ہے

مجھے اپنے سیالکوٹی ہونے پہ فخر ہے اور اس سے بھی بڑا فخر یہ ہے کہ علامہ اقبال میرا ہمسایہ رہ چکا ہے۔ یہ الگ بات کہ مجھ سمیت ہم سارے محلے دار اس کے ایسے ہمسائے نہیں جو ہمسائے کا لال منہ دیکھ کر اپنا منہ تھپڑوں سے لال کر لیں۔ یقین کریں ہم نے اس کی پیروی کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کی۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں وہ ایک عظیم شاعر ہے، سب چاہتے ہیں کہ اس کا

Read more

عید میلاد النبی اور ہمارا رویہ

عید میلاد النبی کا دن مسلمانوں کی زندگی کا مقدس ترین دن ہے۔ یوں تو ہم ہر سال عید میلاد النبی بڑے زور و شور اور بظاہر عقیدت و احترام سے مناتے ہیں ہیں بظاہر لفظ اس لیے استعمال کیا ہے کہ ہم عقیدت کا نام تو استعمال کرتے ہیں لیکن عقیدت رہنے نہیں دیتے۔ عید میلاد النبی کی بہت تیاریاں کی جاتی ہیں۔ جلسے جلوس منعقد ہوتے ہیں۔ ریلیاں نکلتی ہیں۔ شہر شہر قریہ قریہ سجایا جاتا ہے۔ جلوس

Read more

مانگیے مانگیے … شرم کیسی

مانگنے کی مختلف قسمیں ہیں۔ کوئی داد مانگتا ہے تو کوئی امداد کا۔ کوئی پیسہ مانگتا ہے تو کوئی پیار۔ لیکن مانگتا ہر کوئی ہے اور مانگنا ہمارا محبوب مشغلہ ہے، اس میں شرم کیسی۔ کچھ مجبوری کی وجہ سے مانگتے ہیں، کچھ عادتا اور کچھ کا یہ بس روزگار ہے۔ کچھ مانگنے والے بھلے روز مانگیں لیکن اپنی ضرورت سے زیادہ نہیں مانگتے۔ اور کچھ ایسے ہیں جو ہمیشہ ضرورت سے کچھ زیادہ ہی مانگتے ہیں۔ مانگنا ایک پیشہ

Read more

خبردار! کیمرہ دیکھ رہا ہے

خبردار کیمرہ آپ کو دیکھ رہا ہے۔ یہ عبارت جدھر لکھی دیکھیں تو ریلیکس ہوجائیں۔ یہاں چاک و چوبند ہونے کی ضرورت بالکل نہیں۔ کہ اصل رولا تو وہاں شروع ہوتا ہے جہاں یہ نہیں لکھا ہوتا۔ کہ وہاں کچھ خبر نہیں ہوتی، کیمرے کی خفیہ آنکھ دیکھ رہی ہے، یا انسانی آنکھ چھپ چھپ کر ۔ یہ بھی ممکن ہے کیمرے کے ساتھ ساتھ انسانی آنکھ بھی دیکھ رہی ہو اور آپ بے خبر ہوں۔ کہ ایسا واہیات دور

Read more

مرد کو جنت نہیں چاہیے؟

ایک کہانی بڑی پرانی ہے۔ لیکن آج بھی گردش کر رہی ہے اور حیرت ہے کہ لوگ آج بھی اسی جہالت کے ساتھ اسے پھیلاتے ہیں۔ اور اس پر من و عن یقین بھی کرتے ہیں۔ پہلے اس کہانی کو مختصر پیش کردوں پھر آگے چلتے ہیں۔ ایک مرد دھوم دھام سے شادی کرتا ہے۔ لیکن شادی کی پہلی ہی رات بھیگی بلی بن کر بیوی کے قدموں میں گر جاتا ہے۔ اب یہ مت سمجھ لیجیے گا کہ وہ

Read more

بچپن سے پچپن کا سفر

انسان ہمیشہ سے سفر میں رہا ہے۔ اس کا سفر ماں کے پیٹ سے شروع ہو کر زمین کے پیٹ میں جا کر ختم ہوتا ہے۔ اس سفر میں وہ مختلف ادوار سے گزرتا ہے۔ اس سفر میں بچپن انسانی دور کا سب سے خوبصورت ترین دور ہوتا ہے۔ کچھ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں کہ ان کا بچپن کبھی ختم نہیں ہوتا۔ بچپن اور اس کی معصومیت کو ختم ہونا بھی نہیں چاہیے کہ اگر یہ ختم ہو جائے

Read more

اسلام خطرے میں ہے

اسلام خطرے میں ہے، ہے کوئی غیرت مند مسلمان جو اس کو بچا سکے۔ غیر مسلم اسلام اور مسلمان دونوں کو مٹا دینا چاہتے ہیں، اس لیے ہر مسلمان پر فرض ہے کہ جونہی کوئی مشکوک غیر مسلم نظر آئے تو اس پہ جان لیوا حملہ کر کے اسلام کو بچائے اور اپنے مسلمان ہونے کا ثبوت دے۔ میرا تعلق مسلم گھرانے سے ہے۔ ہم شدید ترین مذہبی لوگ ہیں۔ اور بطور مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خود چاہے

Read more

ہم لکیر پیٹتے رہیں گے

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔ اور اسی اکائی کا مظاہرہ کرنے کے لیے اکثر مرد خواتین کو ہراساں کرتے نظر آتے ہیں، تو کبھی ریپ کر کے بتاتے ہیں کہ ہم مرد دو نہیں ایک ہیں۔ میں زیادہ تر اس موضوع پہ لکھنے سے گریز کرتی ہوں جس پر ہر کوئی لکھ رہا ہو۔ لیکن جب ایڈیٹر صاحب نے کہا کہ مجھے مینار پاکستان والے واقعے پہ لکھنا چاہیے تو میں سوچ میں پڑ

Read more

قصہ فلم دیکھنے کا

بہت سارے دنوں کی بوریت سے اکتائی ہوئی تھی۔ ہفتہ کی شب سینما جا کر فلم دیکھنے کا سوچا۔ مال آف سیالکوٹ میں ابھی داخل ہوئی تھی کہ اپنے پیچھے آواز سنی ’اساں فلم دیکھنی اے‘ ۔ مجھے پیچھے مڑ کر دیکھنا پڑا۔ کیا ہے کہ کسی آواز کا تعاقب کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ وہ خوبصورت ہو۔ بھدی آواز کا تعاقب بھی اتنا ہی کیا جاتا ہے جتنا کسی خوبصورت آواز کا۔ خیر مجھے تو اپنی عادت سے

Read more

درندوں کو انسان بنائیں

آئے روز معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں، خواتین کے ساتھ انفرادی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ جنسی درندگی کا شکار ہونے والی اکثر خواتین اس وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتی ہیں، اور کچھ ذہنی مریض بن جاتی ہیں۔ جنسی درندگی کا شکار ہونے والے بچے عدم تحفظ کا شکار ہو جاتے ہیں، اور شدید قسم کے منفی احساسات سے بھی دوچار ہوسکتے ہیں۔ جبکہ

Read more

کامیاب اینکر بننے کے سنہری اصول

کوئی بھی نیوز چینل لگا کر دیکھ لیں۔ ایک سی افراتفری نظر آئے گی۔ کسی بھی چینل پر رک جائیں وہ دوڑتا ہوا محسوس ہو گا، ۔ ایک سے ٹاک شوز میں ایک جیسا طوفان بپا ہوتا ہے، جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید پھر نائن الیون جیسا کوئی واقعہ ہو گیا ہے لیکن ذرا غور کرنے پہ پتہ چلتا ہے کہ کسی شوخے نے پٹاخے چھوڑے تھے جس کی بریکنگ نیوز بن گئی۔ بات اتنی بھی نہیں ہوتی

Read more

عوام دوست بجٹ اور بیچارہ کتا

ایک اور کامیاب بجٹ پیش ہوا ہے۔ حکومتی بجٹ ہمیشہ سے کامیاب اور عوام دوست ہوتا ہے۔ جبکہ اپوزیشن ہر ممکن طریقے سے اسے خسارہ بجٹ ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے، لیکن ناکام رہتی ہے۔ کیونکہ اسی کی سنی جاتی ہے جس کی لاٹھی میرا مطلب حکومت ہو۔ دنیا میں آئے روز آنے والی تبدیلیوں کے باوجود یہ تبدیلی کبھی نہیں آئی کہ کبھی یہ ترتیب الٹ جائے۔ اور کوئی بجٹ پیش کرنے والا خسارہ بجٹ پیش کرے۔ یا پھر یہ معجزہ ہی ہو جائے کہ حکومت مخالف گروہ اس کو عوام دوست بجٹ کہہ دیں۔ بجٹ اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہوتا ہے اس لیے عام آدمی کو کبھی نہیں پتہ چل سکا کہ اس میں خسارہ کیا اور کامیابی کون سی ہے۔ ہر سال چونکہ حکومت نے ہی بجٹ پیش کرنا ہوتا ہے اس لیے حکومت کی زبانی پتہ چل جاتا ہے کہ بجٹ عوام دوست ہے۔

Read more

ایسے اللہ والوں سے اللہ بچائے

بہت دیر سے ایک موضوع ذہن مین تھا جس پہ لکھنے کا بہت بار سوچا لیکن اپنی ازلی سستی آڑے آتی رہی۔ لیکن چند دن پہلے ایک مفتی (سچی بات ہے ایسے لوگوں کے نام کے ساتھ صاحب لگانے کو تو ہرگز دل نہیں کرتا) کی ویڈیو کا خوب چرچا رہا۔ اس مفتی کی ایک طالب علم کے ساتھ سیکس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ وہ ویڈیو میں نے نہیں دیکھی۔ اور نہ اس ویڈیو کو دیکھنے میں دلچسپی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ امریکہ

جو بھی امریکہ کینیڈا سے آتا ہے اپنے لوگ اس کے گرد گھمن گھیریاں ڈالنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور ہر رشتے دار، یار دوست کی خواہش ہوتی ہے کہ آنے والا جاتے ہوئے چاہے اپنے سامان میں رکھ کر لے کر جائے لیکن انھیں ساتھ لے جائے۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ اگر انھیں امریکہ کینیڈا جیسے کسی ملک کی خاک نصیب ہو گئی تو سبحان اللہ، سمجھو مرنا امر ہو جائے گا۔ آنے والا کیسے حالات سے

Read more

سوشل ایشوز پر ڈرامہ بنائیں

درجنوں کے حساب سے انٹر ٹینمنٹ چینل ہیں۔ ہر چینل پر ڈرامہ چل رہا ہے۔ لیکن یوں لگتا ہے کہ ہر چینل پر مختلف چہرے ایک ہی کہانی پیش کر رہے ہیں اور بعض چینلز پر تو چہرے بھی نہیں بدلتے۔ بس ڈرامے اور چینل کا کا نام بدل جاتا ہے۔ ساس بہو کی لڑائی اور محبت کی ناکامی پر دوسرے کو برباد کرنے والے ڈرامے سات بجے شروع ہوتے ہیں اور گیارہ بجے تک چلتے رہتے ہیں۔ مجھے دیکھنے

Read more

مولانا کو بخش دیں

جب سے ایک مولانا صاحب نے کپڑے لتے کا کاروبار شروع کیا ہے ہر کوئی مولانا کے ہی لتے لے رہا ہے۔ مولوی صاحب نے کاروبار کیا شروع کیا ہے ان پر اعتراضات کی بوچھاڑ ہو گئی ہے۔ سچی بات ہے میں تو پریشان ہو گئی ہوں کہ کیا اس معاشرے میں مولوی کا کوئی حق نہیں کہ وہ بھی کام کرے۔ کیا لازم ہے کہ وہ ختم شریف اور مدرسے کے نام پر آئے صدقہ و خیرات پر ہی

Read more

آپ عورت نہیں ہیں

عورتوں کو حقوق چاہئیں، مردوں کے برابر انسانی حقوق۔ عورت ہمیشہ اپنی حق تلفی پر شور مچاتی ہے کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔ عورت کو جانور سمجھا جاتا ہے یا پھر مشین، لیکن انسان نہیں۔ اس کو آگے بڑھنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ وہ عوامی مقامات پر نکلتی ہے تو اس کو گھورا جاتا ہے۔ وہ بہت ساری ملازمتیں محض اس لیے حاصل نہیں کر سکتی کہ عورت ہے۔ جو کہ عورت کے ساتھ سراسر نا انصافی

Read more

تیرا لنگر خانہ آباد رہے

حکومت آئے دن عوام کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرتی رہتی ہے لیکن عوام ناشکرے ہیں کہ پھر بھی دہائیاں دیتے پھرتے ہیں۔ عوام کی سہولت کے لیے ملک بھر میں چار ہزار آٹھ سو اکیاسی یوٹیلٹی سٹورز کھولے گئے ہیں اور ان سٹورز پر انیس ضروری اشیاء پر سبسڈی بھی دی گئی ہے۔ لیکن اس کے باوجود عوام روتے کرلاتے نظر آتے ہیں۔ سچ ہے نیکی کا زمانہ ہی نہیں۔ حکومت نے انتہائی ضرورت کی انیس اشیاء پر سبسڈی دے کر نیکیوں کے دریا بہا دیے ہیں لیکن عوام حکومت کی اس نیکی کو ضائع کرنے پر تلے ہیں۔

جسے دیکھو وہ یوٹیلٹی سٹورز سے خالی ہاتھ ہی لوٹتا ہے وہ بھی حکومت کو گالیاں اور بددعائیں دیتے ہوئے۔ اس کی وجہ اگر کوئی یہ بتائے کہ یوٹیلٹی سٹورز پر چیزوں کی قلت ہے تو پھر یہ جھوٹ ہے۔ یہ حکومت پر بہتان ہو سکتا ہے یا پھر سیاسی بیان بازی۔ کیونکہ یوٹیلٹی سٹورز پر تمام اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں خاص کر وہ اشیاء جن پر سبسڈی دی گئی ہے۔ اگر اشیائے ضروریہ کو خریدنے سے خریدار خود ہی انکار کردے تو پھر اس کی ذمہ دار حکومت تو ہرگز نہیں۔

Read more

کورونا کسی یہودی کی سازش نہیں، ایک خوفناک بیماری ہے

سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے شروع کروں۔ میں آج کافی دنوں بعد لکھنے بیٹھی ہوں تو سوچ کے تمام دروازے بند ہیں اور ذہن سے تمام الفاظ غائب ہو چکے ہیں۔ میرے پاس کہنے سننے کو کچھ نہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے الفاظ کا قحط پڑ گیا ہے، ڈکشنری میں موجود تمام صفحے خالی ہیں اور دنیا میں بسنے والے سبھی انسان شاید گونگے بہرے ہیں جو کبھی کچھ نہیں بولے ہیں اور نہ ہی یہ تمام لوگ

Read more

حفظ قرآن ، حوروں کا لالچ اور قاری صاحب کی مار

آج مجھے بہت پرانا واقعہ یاد آ رہا ہے۔ جب میں بہت چھوٹی تھی تو قرآن پاک حفظ کے لیے قریبی مدرسہ میں داخل کروا دی گئی۔ یہ اس وقت شہر کا سب سے بڑا لڑکوں کا مدرسہ تھا۔ اس مدرسہ کے زیریں حصہ میں فقہ و تفسیر پڑھائی جاتی۔ عمارت کی دوسری منزل میں سکول تھا، جس میں پہلی سے پانچویں جماعت تک پڑھایا جاتا۔ اور پہلی منزل پر قرآن پاک حفظ کروایا جاتا۔ عمر کی کوئی حد مقرر نہیں تھی ، اس لیے قرآن پاک حفظ کرنے والوں میں مختلف عمروں کے طلبا ہوتے تھے۔

عموماً پانچویں کلاس پاس کرنے کے بعد بچوں کو حفظ کی کلاس میں داخل کروایا جاتا ہے۔ لیکن دنیا کے بیشتر والدین کی طرح میرے والدین کو بھی میرے ذہین ہونے کی خوش فہمی تھی شاید، جو ممکن ہے کہ اس وقت کے لحاظ سے ٹھیک ہی ہو۔ سو مجھے دوسری جماعت پاس کرنے کے بعد ہی یہاں داخل کروا دیا گیا۔ میری سکول کی تعلیم بھی ساتھ جاری رہی۔ میں مدرسہ میں دوسری شفٹ ( ظہر سے عصر ) ختم ہونے کے بعد ٹیوشن جاتی، جہاں سکول کا کام کرتی۔

Read more

محبت کاروبار اچھا ہے

زندگی کیا ہے؟ اس کے اسرار سمجھنے کی جتنی کوشش کرتی ہوں، اتنا ہی الجھتی جاتی ہوں۔ جینے کی امنگ میں روز مرتی ہوں۔ کیا ہے یہ زندگی، ہر روز اک نئی موت کا سامنا۔ ہر دن ذات کی نفی، خودی کی تذلیل۔ صرف اس لیے کہ میں ایک عورت ہوں۔ جس کی پیدائش پر آنسو بہائے جاتے ہیں۔ اور دوسروں کے بہائے آنسو ہمیشہ کے لیے اس کے مقدر میں لکھ دیے جاتے ہیں۔ مرد کی خواہش پوری کرنے

Read more

محبت کا خسارہ

چار حرفوں سے بنا لفظ محبت دل کے چار دھاگوں سے بندھا ہوتا ہے ، اس کے ایک بھی حرف پر اثر پڑے تو دل کے تار متاثر ہوتے ہیں۔ آج مجھے اقرار کر لینے دیں کہ میں مبتلائے محبت ہوں اور اس سے میرا دل متاثر ہے۔ میں محبت کی شدت کا اندازہ ہی نہیں کر پائی۔ محبت کرنے والا پاس تھا تو اس کی محبت کا احساس تک نہ ہو سکا۔ وہ زندگی سے چلا گیا تو زیاں

Read more

افسانہ: چراغ

گلی کی نکڑ پہ کھڑے چراغ کی آنکھوں میں اداسی تھی۔ جھکے کندھوں کے ساتھ وہ برسوں کا بیمار لگ رہا تھا۔ اس نے نگاہ اٹھا کر دو منزلہ عمارت کو دکھ سے دیکھا، جس کی تیسری منزل پر کام ہو رہا تھا۔ کبھی یہ عمارت اس کے لیے خوشی کا سبب تھی۔ لیکن آج اس کے چہرے پر اداسی، بے بسی اور لاچاری تھی۔ آج اسے اپنے کیے پر شرمندگی بھی تھی، اسے دکھ ہو رہا تھا کہ کاش اس نے وہ سب نہ کیا ہوتا۔ اگر اس کے ساتھ یہ سب ہی ہونا تھا تو پھر وہ کسی کا حق نہ مارتا، کاش وہ انصاف سے کام لیتا، کاش وہ خدا کی رحمت کی قدر کرتا۔

Read more

اردو کا درد: آپ نے گھبرانا نہیں ہے

ایک تحریر نظر سے گزری، جس کا عنوان تھا ’اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے‘ ۔ عنوان کے عین مطابق اس میں اردو کی زبوں حالی کا رونا تھا اور اس بات کا شدید ملال بھی کہ اردو زبان بھی قدیم ہندی اور سنسکرت زبان کی طرح متروک ہوتی جا رہی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اکثر اوقات اردو کی زبوں حالی کا نوحہ پڑھنے والے بھی اچھا بھلا بغض رکھنے کے باوجود انگریزی کا سہارا لینے

Read more

ہمارے کورونا سے بچنے کا راز

جب بھی کسی کو کال کریں تو آگے سے کورونا کے حوالے سے ایک مخصوص ریکارڈ چلنے لگتا ہے۔ یہ ریکارڈ تب تک چلتا ہے جب تک اگلا کال ریسیو نہ لے یا پھر تنگ آ کر ہم خود ہی کال نہ کاٹ دیں۔ ٹی وی لگائیں تو اس پر بھی انسان نما سرکاری مشینیں ایسا ہی کچھ دہراتی نظر آتی ہیں۔ جس سے تأثر ملتا ہے کہ سرکار نے کورونا کے حوالے سے بہت اچھے اقدام کیے اور قابل

Read more

نباض حکیم اور جاہل ڈاکٹر

ڈاکٹر سے اچھے تو حکیم تھے، جو نبض پکڑ کر مرض بتا دیتے تھے۔ کیا تھا اگر ڈاکٹر بھی حکیم ہوتے اور نبض پکڑتے ہی علاج کر لیتے۔ علاج نبض پکڑتے ہی سمجھ میں آ جاتا ہے، بس پتہ ہونا چاہیے کہ کس کی نبض کس بات پر رکتی ہے۔ غیر تصدیق شدہ ذرائع کی ’مستند‘ رائے ہے کہ کسی بھی بیماری کا علاج ڈاکٹر سے زیادہ عام لوگوں کو پتہ ہوتا ہے۔ اماں نوراں کی بیماری ڈاکٹر کی سمجھ

Read more

شرافت کی اداکاری چھوڑیں اور زندگی جئیں

شریف ہونا جرم ہے، بہت بڑا جرم، جو اس معاشرے نے بنا دیا ہے۔ لوگ شرافت کے دائرے میں رہ کر مر جاتے ہیں تو ان کے بارے مشہور کر دیا جاتا ہے کہ بیچارہ، اسے غربت نے مار دیا۔ بکواس کرتے ہیں لوگ، غربت سے کوئی نہیں مرتا، شرافت انسان کو مار دیتی ہے۔ بد قسمتی سے ساری مڈل کلاس کو شریف ہونے کا بخار ہوتا ہے۔ کچھ شریفوں کو آگے بڑھنے کی چاہت ہو بھی تو یہ شرافت

Read more

میں الو ہوں

اس سے ہمارا یقین پانچ سو فیصد بڑھ گیا کہ اگر اسی شد و مد کے ساتھ ہمیں الو پکارا جاتا رہا تو یقیناً جلد ہی ہمیں سرکاری سطح پر الو تسلیم کر لیا جائے گا اور ممکن ہے وزارت داخلہ و خارجہ کے ساتھ دس بارہ مزید وزارتوں کے قلم دان ہمارے سپرد کر دیے جائیں۔ اس لیے تقریریں لکھنے کا اہم کام بھی ہم نے فوری طور پر خود ہی شروع کر دیا ہے اور اب اس پر غور و خوض کر رہے ہیں کہ کس شعبے کو ہماری رہنمائی زیادہ درکار ہو گی اور یہ کہ سب سے پہلے ہمیں کون سی تقریر کرنے کا موقع ملے گا۔

Read more

انہیں جانے کی جلدی تھی

محبت میں دوسرے کو سہارا دیا جاتا ہے یا خود بے خود ہو کے گر پڑتے ہیں۔ بھلا ایسے محبت کی جاتی ہے۔ یہ کہاں کا اصول ہے کہ دوسرے کی محبت میں خود کو ختم کر لیا جائے، اب یہ بتائیے کہ دوسرا محبت کی وہ شدت کہاں سے لائے کہ وہ بھی جواب محبت میں فنا ہو جائے۔ مجھے حوصلہ دینے کی بجائے خود ہمت ہار گئے۔ میں تو ابھی روئی بھی نہیں تھی کہ میرے درد سے آپ خود گر پڑے، ایسے گرے کہ پھر سنبھل ہی نہ سکے۔ میری تکلیف نے آپ کو بستر سے لگا دیا۔

Read more