آئی ایم ایف رپورٹ: اس آئینے میں سب کو اپنا چہرہ دیکھنا چاہیے

ملک میں نگران حکومت کے بارے میں چہ مگوئیوں کے علاوہ، انتخابات، عمران خان کے سیاسی مستقبل اور نئی گروہ بندیوں کے بارے میں خبریں توجہ کا مرکز ہیں تاہم عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستانی معاشی صورت حال کے بارے میں ایک سنجیدہ اور قابل غور رپورٹ جاری کی ہے۔ اس میں مالی اصلاحات کے تسلسل پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’کشیدہ سیاسی ماحول اور پالیسی میں اتار چڑھاؤ ملکی معاشی بحالی کو متاثر کر سکتا ہے‘

Read more

تیزی سے بڑھتے "شک شبہے”

گزشتہ برس کے اپریل سے ہمارے ہاں اضطراب ،ہیجان اور خاص طورپر بلھے شاہ کے بتائے ”شک شبے“ کے جس دور کا آغاز ہوا ہے وہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ہماری ریاست کے تمام دائمی اداروں اور اہم سیاستدانوں کو باہم مل کر اضطراب سے نجات کی کوئی صورت دریافت کرنا ہوگی۔ وگرنہ جو ابتری پھیلے گی اس پر قابو پانا کسی کے لئے بھی ممکن ہی نہیں رہے گا۔ ٹھنڈے دل سے سوچیں تو عمران

Read more

پھولوں کی آرزو میں

کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق کی بنیاد اس کا جذبۂ حب الوطنی ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں معاملہ مگر یکسر مختلف کہ ہم نے ایسے بت پال رکھے ہیں جن پر ہم اپنی عقیدتوں اور محبتوں کے پھول نچھاور کرتے رہتے ہیں۔ ہم یہ سوچنے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہمارے رہنماء سے کوئی خطا بھی سرزد ہو سکتی ہے حالانکہ سوائے انبیاء کے معصوم عن الخطاء کوئی بھی نہیں ہوتا۔ یہاں ہر کسی کا اپنا اپنا ممدوح، اپنی

Read more

9 مئی اور ایک لایعنی دلیل

”نرگسّیت (NARCISSISM) ایک موذی مرض ہے۔ اس مرض میں مُبتلا شخص خُود کو عقلِ کُل سمجھنے لگتا، دل ودماغ کے سارے دَر دریچے، نصیحت، صائب مشورے اور حرفِ خیر کے لئے بند کرلیتا اور اپنی ذات کی قصوری چکی میں قید ہوکے رہ جاتا ہے۔ وہ اپنے دل میں ایک مندر بناتا، اپنا بت تراش کر کسی چبوترے پہ رکھتا اور مسلسل اس کی پوجاپاٹ میں لگا رہتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ دوسرے بھی اس پہ ایمان لائیں، اس

Read more

ملک میں انتخابی التوا کے ہتھکنڈے

ایک ایسے وقت میں جب ملکی مباحثہ کا اہم ترین موضوع قومی اسمبلی کی تحلیل کے وقت سے متعلق ہے، وزیر اعظم نے اشارہ دیا ہے کہ ان کی حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے ہی اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردے گی۔ شہباز شریف کے اس بیان سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملے گی کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات کروانے کے لئے 60 کی بجائے 90 دن کی مہلت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اب اس میں تو کوئی

Read more

پھولوں کی آرزو میں…

کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق کی بنیاد اس کا جذبہ حب الوطنی ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں معاملہ مگر یکسر مختلف کہ ہم نے ایسے بت پال رکھے ہیں جن پر ہم اپنی عقیدتوں اور محبتوں کے پھول نچھاور کرتے رہتے ہیں۔ ہم یہ سوچنے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہمارے رہنما سے کوئی خطا بھی سرزد ہو سکتی ہے حالانکہ سوائے انبیا کے منزہ عن الخطا کوئی بھی نہیں ہوتا۔ یہاں ہر کسی کا اپنا اپنا ممدوح، اپنی

Read more

عمران خان اور موجودہ صورت حال

عمران خان اور اس کی سیاست پر کوئی رائے دینے سے قبل ہم اپنی اصولی پوزیشن واضح کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان دنوں یہ بہت حساس معاملہ ہے۔ تحریر کے دوران لفظوں کا ذرا سا جھول بڑا ابہام پیدا کر سکتا ہے۔ ہماری اصولی پوزیشن یہ ہے کہ ہم نے اپنی ساری سیاسی زندگی میں اسٹیبلشمنٹ خواہ وہ ملٹری ہو یا سول، کی سویلین زندگی میں سیاسی، معاشی، معاشرتی مداخلت کی ہمیشہ مخالفت کی ہے۔ وہ مداخلت خواہ آج

Read more

بھارت: ایک ابھرتی ہوئی ناکام ریاست

بھارت جمہوریت کا نام نہاد چیمپئن اور ایک سیکولر ریاست ہونے کا دعویٰ کرتا ہے مگر زمینی حقائق ان کے دعووں کے بالکل برعکس ہیں۔ بھارت ایک کامیاب ملک ہونے کا بھی دعویٰ کرتا ہے جو کہ سراسر غلط ہے۔ یہ دنیا کو ہندوستان کا اصلی چہرہ دکھانے کا بہترین وقت ہے۔ ماحولیات کے حوالے سے دیکھا جائے تو حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ 2021 کی ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ کے

Read more

مسلم لیگ ن کا آئندہ انتخابات میں پنجاب میں سیاسی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیسا ثابت ہو گا؟

موجودہ سیاسی صورتحال میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے اور دوست ممالک سے پیسے ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کو انتخابی اعتماد فراہم ہوا ہے یا وہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تناؤ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلا کا فائدہ حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

Read more

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا عروج و زوال

مورخہ 4 جولائی 2023 کو گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی منتخب حکومت کے چیف منسٹر خالد خورشید کو ایک جعلی ڈگری کیس میں چیف کورٹ گلگت بلتستان نے نا اہل قرار دے دیا اور اس طرح پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کر دیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے اس پہلے کئی بار جمہوری طریقہ سے عدم اعتماد کے ذریعے حکومت گرانے میں اپوزیشن جماعتیں یعنی پیپلز پارٹی اور مسلم

Read more

عمران خان اور جنرل باجوہ میں لڑائی کیوں ہوئی

18 اگست 2018 عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ انہیں اس منصب تک پہنچانے میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا مرکزی کردار تھا۔ جس کا اعتراف جنرل باجوہ اور عمران خان کھلے لفظوں میں کر چکے ہیں۔ عمران خان اپنے تمام تر اقتدار کے دوران جنرل باجوہ کو ہر لحاظ سے آئیڈیل قرار دیتے رہے۔ اس عرصے میں پوری پی ٹی آئی اور عمران خان جنرل باجوہ کی قصیدہ گوئی میں

Read more

عمران خان اور جنرل باجوہ میں لڑائی کیوں ہوئی

18 اگست 2018 عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ انہیں اس منصب تک پہنچانے میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا مرکزی کردار تھا۔ جس کا اعتراف جنرل باجوہ اور عمران خان کھلے لفظوں میں کر چکے ہیں۔ عمران خان اپنے تمام تر اقتدار کے دوران جنرل باجوہ کو ہر لحاظ سے آئیڈیل قرار دیتے رہے۔ اس عرصے میں پوری پی ٹی آئی اور عمران خان جنرل باجوہ کی قصیدہ گوئی میں

Read more

کیا وفاق کی نگران حکومت 90 دن ہی کے لئے ہوگی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے ایک جذباتی خطاب میں حکومت چھوڑنے اور اگلے ماہ نگران حکومت کو اقتدار منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے ایک روز پہلے وہ بتا چکے تھے کہ موجودہ حکومت 14 اگست کو اپنی مدت پوری کر لے گی۔ آج قوم سے خطاب میں انہوں نے باقاعدہ طور سے ایک نئے عہد کا اعلان کیا ہے۔ اسے ملک میں نئے انتخابات کے انعقاد کا پیغام سمجھنا چاہیے اگرچہ اس حوالے سے کوئی

Read more

اعجاز الحق کا عذر گناہ

اعجاز الحق صاحب ابن جناب جنرل ضیا الحق صاحب مرحوم کا ایک مضمون مورخہ 8 جولائی 2023 کو نوائے وقت میں شائع ہوا ہے۔ اس میں وہ 5 جولائی 1977 کے اقدام اور آئین کی بالادستی کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ”جہاں بھی حکومت آئین کی اس بنیادی روح کو نہیں سمجھے گی اور اسے نظر انداز کرے گی تو پھر آئین کہتا ہے کہ ملک کا ہر شہری آئین کا وفادار ہو گا۔ یہ وہ ذمہ داری

Read more

کیا نواز شریف، شہباز شریف کو شکست دے سکتے ہیں؟

وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ نواز شریف پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیر اعظم بننے کے لئے پر تول رہے ہیں۔ اب تو انہوں نے اپنے رفقا کو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ پاکستان واپس آنے کے لئے اگر انہیں گرفتاری بھی دینی پڑی تو وہ اس کے لئے بھی تیار ہیں۔ یہ بیان قومی مقصد کے لئے نواز شریف کے کسی ایثار کی خبر نہیں دیتا بلکہ معروضی حالات میں ان کی شدید بے چینی ظاہر کرتا

Read more

سیاسی تنہائی کے مہلک نتائج

قومی سیاست میں عمران خان کی انٹری انتشار انگیز رجحان سے شروع ہو کر ایسے عمیق تشدد پہ منتج ہوئی جس نے ریاستی اتھارٹی کی چولیں ہلا ڈالیں، اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ خان نے مقتدرہ کی ہمنوائی میں نیا پاکستان بنانے کی مبینہ سکیم کے تحت ملک کو بالترتیب 2014 کے پرتشدد دھرنوں، 2017 کی تباہ کن عدالتی فعالیت، 2022 میں اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک روکنے کے لئے آئین سے فراڈ اور پھر 9 مئی

Read more

میچ فکسنگ کے الزامات سے انڈین کرکٹ کو بام عروج پر پہنچانے والے ’گاڈ آف دی آف سائیڈ‘ سورو گنگولی

‘گنگولی جانتے ہیں کہ کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کو کیسے پہچانا جائے، کس طرح ان کی حوصلہ افزائی کی جائے، کس طرح ان کی حمایت کی جائے اور انھیں آزادی دی جائے۔ یہی وجہ ہے کہ گنگولی ایک کامیاب کپتان ثابت ہوئے۔’

Read more

ووٹ کی حکمرانی

دور حاضر میں امور مملکت چلانے کے لیے جمہوری نظام کے افادیت سے مفر ممکن نہیں۔ ایک جمہوری نظام میں عوام مسلسل انتخاب رائے کے ذریعے اپنے منتخب عوامی نمائندوں کا احتساب کر سکتے ہیں اور یہی خوبی جمہوری نظام کو منفرد اور ممتاز بنا دیتے ہیں۔ سیاسی سمجھ بوجھ کا کچھ کچھ آغاز ہوا تو خود کو اس دور میں پایا جب محبان وطن بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے دورہ لاہور اور کارگل جنگ کے حوالے سے میاں

Read more

مسلم مطالبات کی شیرازہ بندی

‘مارشل لا سے مارشل لا تک’ کے مصنّف میر نور اَحمد کے مطابق خلافت کمیٹی اور کانگریس کی مشترکہ تحریکِ عدم تعاون کے زمانے میں مسلمانوں نے وقتی طور پر وہ سوال پسِ پشت ڈال دیا تھا جو سرسیّد احمد خاں اور سیّد امیرعلی کے وقت سے اُن کی سیاسی فکر کا محور چلا آ رہا تھا۔ ہندوستان کی جمہوری آزادی میں مسلم اقلیت کی پوزیشن کیا ہو گی، یہ سوال اب علمائے ہند کے اُس فتوے کے ساتھ شائع

Read more

شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

کپتان کی آئی ایم ایف سے طے کردہ شرائط پوری کر کے موجودہ مخلوط حکومت نے جیسے تیسے کر کے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر ہی لیا اور یوں ملک کے ڈٰیفالٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔ شہباز نے اس معاہدے کا کریڈٹ اکیلے نہیں لیا بلکہ اس میں سپہ سالار اور نوجوان وزیرخارجہ کو بھی دیا۔ معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کے نرخ گرنے لگے سٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں بہتری ہونے لگی۔ مطلب بہت دنوں بعد اچھی خبریں

Read more

عمران خان کو گھیرے میں لانے کا نیا ہتھکنڈا

گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کو جعلی ڈگری کیس میں پانچ سال کے لئے نا اہل قرار دیا ہے۔ یوں ملک میں تحریک انصاف کی آخری حکومت بھی ختم ہو گئی ہے۔ اس دوران میں نصف شب کے بعد قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ایک آرڈی ننس پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت نیب کو ایسے مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا حق ہو گا جو تعاون سے گریز

Read more

قرض کی پیتے تھے مے…

30 جون 2023 کا دن پاکستانی تاریخ میں تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ اس دن الصبح پاکستانی الیکٹرانک میڈیا پر قوم کو بڑی عید پر بڑی عیدی کی نوید مسرت سنائی گئی اور یہ نوید مسرت ائی-ایم-ایف سے نویں جائزے میں ناکامی کے بعد ایک نئے نو ماہ پر محیط معاہدے کی تھی جس کے تحت ائی-ایم-ایف نے پاکستان کو تین بلین ڈالرز دینے کی حامی بھری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کے نام اپنے تہنیتی ٹویٹر پیغام

Read more

پاکستان کا آئی ایم ایف معاہدہ

 پاکستان کے حال ہی میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تین ارب ڈالر کے عملے کی سطح کے معاہدے کو حکمران جماعت نے ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ فنڈز کی دستیابی سے ملکی معیشت کو انتہائی ضروری مدد ملے گی۔ تاہم، یہ جشن قلیل مدتی ہو سکتا ہے کیونکہ معاشی اعداد و شمار ایک پیچیدہ تصویر کو ظاہر کرتے ہیں جو محتاط تجزیہ اور حکمت عملی سے متعلق فیصلہ سازی

Read more

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، کیا معیشت میں بہتری کا اشارہ ہے؟

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روز ملکی تاریخ کی سب سے ریکارڈ تیزی پاکستان کے لیے آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے دو دن بعد ریکارڈ کی گئی لیکن کیا سٹاک مارکیٹ معاشی صورتحال کی عکاسی کرتی ہے؟

Read more

آئی ایم ایف ڈیل اور ’معتبر دانشوروں‘ کا سیاپا

حالاتِ حاضرہ پر تبصرہ آرائی سے اکتائے دل ودماغ کو دیگر موضوعات کی تلاش میں مدد دینے کے لیے عید کی چھٹیوں سے قبل میں نے چند کتابیں الماریوں سے ڈھونڈ کر نکالیں۔ سوشل میڈیا سے ہر ممکن پرہیز کا عہد باندھا اور کم از کم دو کتابیں ختم کرڈالیں۔ارادہ تھا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے عید گزرنے کے بعد پہلا کالم ان کتابوں کی بدولت دریافت ہوئے کسی موضوع پر لکھوں گا۔ اسے مناسب حد تک شیئرز اور

Read more

نو مئی کے اثرات: لگا دی آگ اپنے گھر میں سرگرم‌ فغاں ہو کر

عمران خان کو بھی نواز شریف کی طرح زعم تھا کہ وہ جب چاہیں کسی کو بھی آگے لگا سکتے ہیں۔ خان کو زیادہ زعم سوشل میڈیا کا تھا۔ ضرورت سے زیادہ اعتماد نے انہیں اتنا نقصان دیا کہ اب عالم یہ ہے کہ ”اکیلے پھر رہے ہیں یوسف بے کارواں ہو کر “ نو مئی ایک بڑی غلطی تھی اور اس کے بعد ضد، ہٹ دھرمی اور انا پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان نے ان حملوں کو

Read more

انڈین فوج کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی ’منی پور کی مائیں‘

یہ کہانی منی پور کی ان نڈر خواتین کی ہے جو ایک صدی سے زائد عرصے سے اپنے حقوق اور تشدد کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ انڈین فوج نے ان خواتین پر یہ الزام عائد کیا کہ وہ ان کے آپریشنز میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں مگر اس کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

ما بعد عمران سیاست کا منظر نامہ: توقعات، امکانات اور خدشات

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادیوں کو حکومت تو مل گئی مگر اس کی سیاسی ساکھ کا بھرم بھی طشت از بام ہو گیا۔ شہباز سپیڈ ایسا دیومالائی نابغہ جس کے قبضے میں کوہ قاف کے جنات تھے مگر جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان تک نہ پہنچ پایا۔ اسحاق ڈار ایک ایسا طلسماتی کردار عالمی بنک اور آئی ایم ایف جس کے طلسم سے ڈھیر اور ڈالر

Read more

تاریخ اور حال پر نظر رکھنے کی ضرورت

میں اس خواہش سے تاریخ کا مطالعہ ہرگز نہیں کرتا کہ وہاں سے کوئی ”سنہری عہد“ یا ”ہیرو“ تلاش کرنے کے بعد آ پ کو قائل کرنا شروع ہوجاﺅں کہ ہمیں ویسے ہی ”ہیرو“ کی ضرورت ہے جو ”عہد زریں“ کا احیا کرسکے۔ شاید یہ بات میرے قارئین کی اکثریت کو بہت ناگوار سنائی دے گی۔ یہ اصرار کرنے سے مگر باز نہیں رہ سکتا کہ ”عہد زریں“ محض ایک فسانہ ہے۔دور کا ڈھول ہے۔ دورِ حاضر کی مشکلات سے

Read more

نو مئی کے واقعات سے استوار ہوئی غضب کی فضا

خدارا سوشل میڈیا پر حاوی فروعات کو سختی سے نظرانداز کرتے ہوئے تلخ حقائق کا سامنا کریں۔ اس بات کا ادراک کرلیں کہ نو مئی کے روز ہوئے واقعات نے ہماری ریاست کے طاقت ور ترین ادارے کو غضب ناک بنادیا ہے۔ وہ ایک بار پھر یہ ثابت کرنے کو مجبور محسوس کررہا ہے کہ ریاستی قوت کا وہ حتمی حامل ہے۔اسے ”بلوائیوں“ کے گروہ جھکا نہیں سکتے۔ 9 مئی کے روز ایسی ہی ایک کوشش ہوئی تھی۔ اس کے

Read more

محب وطن اور گدھ

پاکستان 1997 کے جنرل الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد میاں نواز شریف کے زیر سایہ ترقی کی منزلیں طے کرتا ہوا رواں دواں تھا۔ ہر طرف راوی چین ہی چین لکھ رہا تھا۔ کاروبار اپنے عروج پر تھے اور ایک عام انسان بھی خوشحال تھا۔ پھر قوم نے دیکھا کہ ترقی کرتی اس معیشت کو بیرونی نظر لگ گئی اور پاکستان کو میاں نواز شریف صاحب کے شفیق سایہ سے محروم کر دیا گیا۔ محسن

Read more

اداس دل کے ساتھ

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کے اندازِ سیاست کا میں کبھی مداح نہیں رہا اور میرے لکھے متعدد کالم اس امر کے گواہ ہیں۔اس کے باوجود منگل کی شام سے دل ابھی تک اداس ہے۔ سبب اس اداسی کا سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک وڈیو ہے۔مذکورہ وڈیو میں دونوں حضرات اسلام آباد کی ایک ضلعی عدالت سے ضمانت منسوخ ہوجانے کے بعد پولیس کی گرفت سے بچنے کی خاطر ”فرار“ ہو رہے ہیں۔ فرض کیا یہ دونوں حضرات

Read more

ہندو مسلم اتحاد کا بجھتا ہوا شعلہ

1919 ء کی آئینی اصلاحات کا اعلان اس وقت ہوا جب ہندوستان میں جلیانوالہ باغ کا ہولناک واقعہ ظہور پذیر ہو چکا تھا اور پنجاب مارشل لا کی زد میں تھا۔ ان اصلاحات میں ہندوستانیوں کو ملکی نظم و نسق میں شامل کرنے کی ایک نیم دلانہ کوشش کی گئی تھی۔ مرکزی اور صوبائی مجالس قانون ساز میں اگرچہ خاطرخواہ توسیع ہوئی تھی اور منتخب ارکان کی حیثیت اور اختیارات میں بھی معتد بہ اضافہ کیا گیا تھا، مگر ان

Read more

ایران-سعودی تنازعے میں امریکی بالادستی کا اختتام

جرمنی نے ایران کے ساتھ توانائی کی مصنوعات کی تجارت پر امریکی پابندیوں کے باوجود اس سال کے شروع میں ایران سے پیٹرولیم کی درآمد دوبارہ شروع کردی۔ یورو سٹیٹ کی رپورٹ میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جرمنی نے مارچ میں ایران سے تقریباً 70,000 میٹرک ٹن خام تیل کی بڑی کھیپ منگوائی۔ قبل ازیں 2018 میں جرمنی نے امریکہ کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی معاہدے سے دستبرداری کے بعد تیل

Read more

میانمار کی سرحد سے ملحقہ انڈین ریاست ’منی پور‘ خانہ جنگی کے دہانے تک کیسے پہنچی؟

میٹی اور کوکی کمیونٹی کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد مر گئے ہیں جبکہ 400 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ان فسادات کی وجہ سے اب تک 60 ہزار لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور اب وہ مختلف 350 کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔

Read more

"ہیجان پیدا کرنے والا کارخانہ”

ابھی تک آپ یقینا دریافت کرچکے ہوں گے کہ گزشتہ کئی دنوں سے میں وطن عزیز کے سیاسی اور اقتصادی معاملات پر لکھنے سے گریز کی صلاحیت حاصل کرنا چاہ رہا ہوں۔بنیادی وجہ اس کی یہ ہے کہ اس کالم میں بہت غوروغوض کے بعد اٹھائے سوالات کے تسلی بخش جوابات ہی نہیں ملتے۔مثال کے طورپر دل دہلا دینے والا سوال یہ بھی ہے کہ پاکستان ”دیوالیہ“ کی جانب بڑھ رہا ہے یا نہیں۔دیوالیہ کے امکان کو ”دل دہلا دینے

Read more

ہتھیاروں سے بھرے ’التانیا‘ بحری جہاز پر وہ حملہ جو اسرائیل کو خاتمے کے دہانے پر لے آیا تھا

وہ 22 جون سنہ 1948 کی سہ پہر کے چار بجے کا وقت تھا جب حال ہی معرض وجود میں آنے والی ریاست اسرائیل کے نئے نئے وزیر اعظم نے تل ابیب کے ساحل پر لنگر انداز ہونے والے جہاز پر فائرنگ کا حکم دیا تھا۔

Read more

انتخاب کروانا حکومت کی ذمہ داری ہے، قوم پر احسان نہیں

طویل بے یقینی کے بعد اب وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام 10 نومبر تک انتخابات کی توقع کر سکتے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے 2023 کو انتخابات کا سال قرار دیا۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر چار کے لئے اپنا صدر منتخب کر لیا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسحاق ڈار پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں

Read more

ایک نہیں تین بغاوتیں

پہلی بغاوت:اسلام آباد میں 2014 میں جب دو کزنوں کا دھرنا جاری تھا اس دوران کپتان نے اوور ایکٹنگ کرتے ہوئے کچھ یوں ڈائیلاگ بولے۔ رانا ثناء اللہ میں تمہیں مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، ایس پی جونیجو تمہیں تو میں چھوڑوں گا نہیں، اگر کسی پولیس والے نے میرے کارکنوں کو ہاتھ لگایا تو اس کو میں خود جیل میں ڈالوں گا۔ اوورسیز پاکستانی پاکستان میں حوالہ ہنڈی پیسے بھیجنا شروع کر دیں۔ اس چور حکومت

Read more

پاکستان : تزویراتی گہرائی سے معاشی کھائی تک

تزویراتی گہرائی کا تصور اگر کسی ریاست کی فوجی حکمت عملی میں مناسب حد تک محدود رہے تو یہ امر قابل فہم ہو سکتا ہے لیکن اس حکمت عملی کی خاطر سب کچھ داؤ پر لگا دیا جائے تو ریاست پر گہرے گھاؤ لگ سکتے ہیں اور زخموں سے گھائل ریاست کو اپنا وجود قائم رکھنے کے لیے خود پیدا کردہ طوفان سے نبرد آزما رہنا پڑتا ہے، معاشی اور سیاسی کمزوری اس سنگین نہج تک پہنچ جاتی ہے جس

Read more

خبط عظمت کا وہم

ایک صاحب کو وہم ہو گیا کہ وہ شیشے کے بنے ہوئے ہیں، کسی نے انہیں چھو بھی لیا تو چکنا چور ہو جائیں گے۔ ماہرین نفسیات نے انہیں بہت سمجھایا لیکن وہ مصر رہے کہ میرا بدن شیشے کا ہے۔ ایک حکیم نے دعویٰ کیا کہ وہ مریض کو 5 منٹ میں ٹھیک کر دے گا۔ گھر والوں نے خوشی خوشی اسے بلا لیا۔ حکیم صاحب نے آتے ہی ڈنڈا نکالا اور ”مریض“ کی دھلائی شروع کر دی۔ لوگوں

Read more

حکومت اپنی ناکامی کی ذمہ داری اٹھانے سے گریزاں کیوں؟

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ’اگر ملکی معاشی مسائل حل نہ ہو سکے تو ہمارے وجود کو خطرہ لاحق ہے‘ ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملکی آمدنی قرضوں کی قسط ادا کرنے کے لئے بھی کافی نہیں ہے جبکہ ایک خاص اشرافیہ کا ملک پر راج ہے۔ ’یہ ایک ایسا مافیا ہے جس کے خلاف اگر کچھ کیا جائے تو چاروں طرف سے یلغار ہو جائے گی۔ یلغار نہیں

Read more

"سپنے” کی بھی حد ہوتی ہے

عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح علم معاشیات کی مبادیات سے قطعاََ لاعلم مجھ ”صحافی“ کو بھی مختلف حکومتوں کے وزرائے خزانہ کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ متعارف کروانے والی تقاریر سمجھ نہیں آتیں۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے ہماری حکومتیں مگر ”خسارے“ کا بجٹ ہی متعارف کرواتی رہی ہیں۔سادہ زبان میں ایسا بجٹ بنیادی پیغام یہ دیتا ہے کہ حکومت ریاستی بندوبست چلانے کے لئے میرے اور آپ پر لگائے ٹیکسوں کے ذریعے مطلوبہ رقوم جمع

Read more

"رجیم چینج” کی دہائی میں "دیوالیہ” کا شور

بولنے سے پہلے سوچنے کی ہمیں عادت نہیں۔ غالباََ اسی باعث میری ماں جیسی سادہ اور مہربان عورتیں اپنے بچوں سے دردمندانہ فریاد کرتیں کہ کوئی لفظ ادا کرنے سے پہلے ہمیشہ یاد رکھو کہ ”قبولیت“ کی گھڑیاں بھی ہوا کرتی ہیں۔ جس خواہش کا فی الوقت غصہ سے مغلوب ہوکر اظہار کر رہے ہو ”قبول“ بھی ہوسکتی ہے۔ وہ ”قبول“ ہوگئی تو لینے کے دینے پڑجائیں گے۔ ”قبولیت کی گھڑی“ کے بارے میں ہمارے اجتماعی شعور میں فکرمند ماﺅں

Read more

اسحاق ڈار کا ’پلان بی‘ کیا ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بجٹ میں آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ میں کوئی چیز مانع نہیں۔ البتہ پوری قوم دیکھ سکتی ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے اس حوالے سے کوئی پیش رفت دیکھنے میں نہیں آئی۔ حتی کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ کے بعد منعقد کی گئی کانفرنس میں بھی آئی ایم ایف کے حوالے سے

Read more

زیر بار ملک کے دفاعی اخراجات میں پندرہ فیصد اضافہ

نئے قومی بجٹ پر معاشی ماہرین ہی مناسب تجزیہ کر کے نتائج اخذ کر سکتے ہیں لیکن 7574 ارب روپے کے خسارہ بجٹ میں ملک کے عام شہری کے لئے کسی بہتری کی توقع عبث ہوگی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر اور کابینہ سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف کی گفتگو سے واضح ہو رہا ہے کہ ملک شدید مالی دباؤ کا شکار ہے اور حکومت کے پاس ان مسائل سے باہر نکلنے کے کا کوئی راستہ

Read more

جہانگیر خان ترین: پنجاب یونیورسٹی کے لیکچرر سیاست کے کنگ میکر کیسے بنے؟

پنجاب یونیورسٹی کے ایک لیکچرر سے لے کر ارب پتی کاروباری تک اور ’جہیز‘ میں ملنے والی سیاست سے لے کر ملک کی اہم جماعت کے اہم ترین عہدیدار تک جہانگیر ترین نے کامیابیوں کی ایسی داستانیں رقم کی ہیں جن کی مثال پاکستان میں شاید کہیں اور نہ ملیں۔

Read more

رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں

سانحہ 9 مئی کے اثرات ہماری سیاست پر گہرے سیاہ بادلوں کی مانند تادیر رہیں گے اس کا ادراک تو سب کو ہے، انہیں بھی جنہوں نے یہ سب کیا اور انہیں بھی جن کے ساتھ یہ سب ہوا۔ اسی خیال کے سبب تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ اسد عمر اور پرویز خٹک جیسے لوگ پارٹی عہدے چھوڑ گئے، فواد چوہدری نے عملی سیاست میں توقف کا اعلان کیا اور وسیم اکرم پلس

Read more

آئین کی بالادستی کا”واہمہ”۔

زندگی کی حقیقتیں ہماری ذاتی خواہشات سے بے نیاز ہوتی ہیں۔سیاست سے جڑے حقائق بھی ایسی ہی بے اعتنائی برتتے ہیں۔ اپریل 2022ء سے ہمارے سیاسی منظر نامے پر ابھرے حقائق کا بغور جائزہ لیتے ہوئے لہٰذا میں یہ لکھنے کو مجبور ہوا کہ سابقہ حکومت کی برطرفی کے بعد تحریک انصاف کے بانی نے جس انداز میں اپنی فراغت کو ”امریکی سازش“ پکارتے ہوئے ”حقیقی ا?زادی“ کا نعرہ بلند کیا ہے اس کی شدت بروقت انتخاب کو ناممکن نہ

Read more

عالمی سیاست میں چینی سفارتکاری

رواں برس ہے اوائل میں چین نے اپنی روایتی خاموش سفارتکاری کو بروئے کار لاتے ہوئے سعودی عرب اور ایران کے مابین ایک تاریخی دوستانہ معاہدہ کروا کر دنیا کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ اسی طرح کی صلح جو کاروائی اب دیگر ممالک میں جاری ہے جس کے خوشگوار اثرات مرتب ہونے کے امکانات روشن تر ہوتے جا رہے ہیں۔ دراصل یہ چیز واضح کرتی ہے کہ بڑے ملک ہونے کا مطلب ہی امن برائے بقائے باہمی ہوتا ہے

Read more

مولانا فضل الرحمان کے ناقابل قبول دلائل

پاکستان جمہوری اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بعض ایسی باتیں کی ہیں جن سے ملک کا جمہوری ڈھانچہ اور عدالتی نظام تہ و بالا ہو سکتا ہے۔ ضروری ہو گا کہ ان امور پر پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد اپنی پوزیشن واضح کرے تاکہ حکومت کے ارادوں اور ملک میں جمہوری نظام کے بارے میں کوئی ابہام باقی نہ رہے۔ اس گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے انتخابات کے بارے

Read more

عمران خان، بے مہار جنگجوئی اور ”برمودا تکون“ !

بحر اوقیانوس شمالی کے مغربی حصے میں پچاس ہزار مربع میل سے زائد پر محیط سمندری قطعے کو ”برمودا تکون“ یا ”مثلث ابلیس“ کہا جاتا ہے۔ اس طلسماتی تکون کے ساتھ بے شمار پراسرار داستانیں جڑی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ آبی تکون اب تک پچاس بحری جہازوں اور بیس طیاروں کو ہڑپ کرچکی ہے۔ ہر حادثے کے ساتھ پر اسراریت میں لپٹی کوئی نہ کوئی مافوق الفطرت کہانی وابستہ ہے۔ کئی سراغ لگانے والی اور امدادی ٹیمیں بھی

Read more

معیشت اور جمہوریت: پاکستان کس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے؟

پاکستان کی معیشت اور جمہوریت گذشتہ کچھ عرصے سے مشکلات کا شکار ہیں۔ ایسے میں یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے؟ کیا پاکستان میں جمہوریت خطرے میں ہے؟ اور موجودہ حالات کی بنیاد پر ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

موجودہ ملکی صورتحال کا ذمہ دار کون؟

ملک کے موجودہ صورتحال پر اس وقت سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ چاہے وہ عوام ہو۔ حکومت، اپوزیشن یا اسٹیبلشمنٹ۔ کوئی بھی موجودہ صورتحال سے خوش دکھائی نہیں دیتا۔ یہ صورتحال کوئی ایک دن، مہینے یا سال کی وجہ سے نہیں بنے بلکہ اس کے پیچھے ہمارے اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کے سالوں کی غلطیوں کی وجہ سے ہے۔ ملک سرکس بنا ہوا ہے۔ اور اس سرکس میں تمام لوگوں کے اصل چہرے سامنے آ رہے ہیں۔ جبکہ اعلیٰ عدلیہ اور

Read more

غلط فیصلوں کی قیمت

یہ مارچ 2022 کی بات ہے اسلام آباد میں تحریک انصاف کی ایک پارٹی تقریب چل رہی تھی۔ جہاں مونس الہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا خان صاحب تگڑے ہوجائیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ٹھیک ان دنوں پی ڈی ایم کی جماعتوں کی طرف سے عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لائے جانے کی پلاننگ ہو رہی تھی۔ پھر ایک دن اچانک اسلام آباد میں شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری

Read more

فوج کو سیاست سے کیسے علیحدہ رکھا جائے

پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات اور تحریک انصاف میں توڑ پھوڑ کے تناظر میں یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ فوج کو ملکی سیاست سے کیسے الگ رکھا جاسکتا ہے۔ اس وقت گو کہ ملک میں آئین کی عمل داری ہے۔ اسی کے تحت مقررہ طریقہ کار کے مطابق ایک منتخب حکومت بھی کام کر رہی ہے اور بظاہر تمام اسٹیک ہولڈرز آئین کا احترام بھی کرتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود کوئی اس حقیقت سے انکار

Read more

مبالغہ آمیز تعریفیں اور تحائف: ’محبت کی بمباری‘ کی نشانیاں جو خطرے کی علامت ہیں

’میں آپ کے بارے میں سوچنا نہیں روک سکتا‘ ، ’میں صرف آپ کو خوش کرنا چاہتا ہوں‘، یا ’میں ہر وقت آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں‘ جیسے جملے اچھے ہیں، لیکن یہ بعض اوقات انتباہ بھی ہو سکتے ہیں کہ صحت مند حدود کو عبور کیا جا رہا ہے۔

Read more

آج ہماری، کل تمہاری باری ہے

گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیڈر بابر اعوان نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ حکومت نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے اور ان کی تصویر دکھانے پر پابندی لگائی ہے۔ اب یہ واضح ہو رہا ہے کہ ملکی میڈیا میں ان ہدایات پر عمل بھی ہو رہا ہے۔ اس طرح عمران خان کو تنہا اور سیاسی طور سے کمزور کرنے کے لئے ایک نیا ہتھکنڈا بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ بظاہر حکومت سانحہ 9 مئی کے

Read more

بغاوت جو ناکام ہو گئی

متعلقہ حلقے بھرپور چھان بین اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر جان چکے ہیں کہ 9 مئی کی غارت گری عمران خان کی گرفتاری کا بے ساختہ ردّعمل نہیں، ایک سوچی سمجھی سازش تھی جس کا براہِ راست نشانہ آرمی چیف سید عاصم منیر تھے۔ لمحوں کے اندر اندر کوئٹہ سے پشاور تک فوجی تنصیبات اور علامات کو نشانہ بنانا خان صاحب اور اُن کے دیدہ و نادیدہ سہولت کاروں کا بھیانک منصوبہ تھا۔ ورنہ کیسے ممکن ہے کہ کوئٹہ

Read more

بحران کی دلدل اور عمران کی ڈوبتی ناؤ

دوسری عالمی جنگ نے نوآبادیاتی دور کے خاتمے پر مہر ثبت کر دی تو برطانوی سامراج کو برصغیر متحدہ ہندوستان کو ایک غیر منطقی تقسیم کر کے چھوڑ کر جانا پڑا۔ سامراج کے پیدا کردہ سرحدی تنازعات کے ساتھ 15۔ 14 اگست 1947 ء کو ہندوستان اور پاکستان آزاد ممالک کے طور پر دنیا کے نقشے پر نمودار ہو گئے۔ جو علاقے ہندوستان کے حصے میں آئے وہاں بہت سے علاقوں میں مضبوط صنعتی بنیادیں رکھی جا چکی تھیں، مجموعی

Read more

عمران خان: بگڑی ہوئی نسل کا بدبخت ہیرو؟ ایک متنازعہ کالم

9 مئی کے یوم سیاہ سے پہلے عمران خان اپنی تمام تر سیاسی غلطیوں، کوتاہیوں اور یوٹرنز کے باوجود قیادت کے جس مقام پر کھڑے تھے، ’اسلامی ٹچ‘ کے ساتھ اپنے ’غیرت مندانہ‘ بیانیے اور سوشل میڈیا کے ذریعے مائنڈ سیٹ کرنے کی مہارت کے طفیل ’طفلان انقلاب‘ کی نظروں میں ان کو قوم کے ہیرو کا تشخص حاصل ہو چکا تھا۔ قوم اپنے ہیرو کو ایک معجزاتی اور طلسماتی انسان تصور کیا کرتی ہے، وہ اس کو ہر حالت

Read more

سیاسی بحران میں ابھرنے والے پریشان کن سوال

ملک میں ہیجان کی کیفیت ہے۔ سانحہ 9 مئی کے بعد رونما ہونے والی صورت حال میں حکمران جماعتیں اپنی سیاست کے دروازے کھلے دیکھ رہی ہیں۔ اس پر جشن کا سماں ہے کہ تحریک انصاف کو شدید توڑ پھوڑ اور مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت خوش ہے کہ اس سے فائدہ اٹھا کر اقتدار پر طویل عرصہ تک قبضہ برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ ایسے میں چند سوال عام پاکستانیوں اور اس ملک میں جمہوریت کا بول بالا دیکھنے

Read more

کہ چھید میں نے کیا تھا خود اپنی ناؤ میں

طاقت، دولت اور شہرت کا خمار انسان میں تکبر، ضد، انانیت اور ہٹ دھرمی پیدا کرتا ہے۔ اقتدار اور مقبولیت مل تو جاتے ہیں مگر ان کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ جہاں دیدہ، زیرک اور باصلاحیت لوگوں کا کام ہوتا ہے۔ کائنات میں کوئی چیز ایسی نہیں جو دائمی ہو ’سب نے بالآخر فنا ہی ہونا ہے۔ بادی النظر میں تحریک انصاف پر اس وقت نزع کا عالم طاری ہے۔ 9 مئی کے واقعات نے پی

Read more

جمہوری تماشہ

کسی ملک کی سیاسی تاریخ کو دیکھ کر آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس قوم کا مستقبل کیسا ہو گا۔ اس بار عدلیہ اور پارلیمان میں گھمسان کا رن پڑا کیونکہ وہ کھل کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہو گئے تھے۔ عدلیہ واضح طور پر منقسم ہو گئی اور ججز نے متنازعہ فیصلے دینے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ اداروں کے درمیان وقتی ٹکراؤ پیدا ہوا اور سیاسی کشمکش نے ملک و قوم کی

Read more

واقعہ 9 مئی اور پارٹی گئی!

پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نا ایسا سنا نا دیکھا گیا کہ ایک شخص کو توڑنے کے چکر میں پارٹی تو پارٹی کیا ملک ہی توڑ دیا۔ ارے بھئی ایسا بھی کیا ڈر ایک شخص سے کہ اس کے پیچھے ملک کا آئین و قانون، اس کی بقا سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔ مارچ 2022 سے شروع ہونے والا آئینی بحران روز بروز زور پکڑتا گیا۔ ایک شخص کی سیاست ختم کرتے کرتے ملک کو ہی ختم کر

Read more

ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور مقام عبرت

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات عاطف میاں کی نکتہ چینی کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے معیشت بحال کرنے کی ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ بس اب ملک میں سیاسی استحکام کا انتظار ہے جو جلد ہی حاصل کر لیا جائے گا۔ اس کے بعد ملکی معیشت رو بہ پرواز ہوگی۔ اسحاق ڈار کی اس خوش فہمی پر اعتبار کر بھی لیا جائے تو بھی اس

Read more

سلمان شاہ کی دوسری اور عمران خان کی تیسری کا سیاسی سفر

ایک پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں مجھے پنجاب میں ایک ادارے کے سربراہ کا انٹرویو کرنا تھا اور وہ شخصیت سابق وزیر و مشیر خزانہ محترم سلمان شاہ صاحب کی تھی۔ ان دنوں ملک میں پیپلز پارٹی کی مفاہمت والی اور پنجاب میں شہباز شریف کی دن رات کام کرنے کی شہرت والی سرکار تھی۔ میں جب سلمان شاہ صاحب کے گھر پہنچا تو وہ موجود تھا۔ انتہائی دھیمے لہجے میں بات کی ہر سوال کا جواب انتہائی اختصار

Read more

پاکستان کو بزرگ سیاست دانوں سے بچاؤ

پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بظاہر جمہوری نظام کام کر رہا ہے لیکن اس کے تمام اہم سیاسی قائدین 70 برس سے تجاوز کرچکے ہیں۔ دنیا کے جن ممالک میں شرح پیدائش کی شدید کمی کے سبب ریٹائرمنٹ کی عمر زیادہ مقرر کی جاتی ہے، وہاں بھی اس عمر تک کام کرنے کا مطالبہ نہیں کیا جاتا۔ پھر نہ جانے کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے سیاست دان ریٹائر ہونے اور مزید کام آگے بڑھانے کے لئے

Read more

عمران خان کی فاشسٹ تحریک اور جوانوں کا مستقبل!

اطالوی تاریخ داں، فلسفی، نقاد، ناول نگار اور سیاسی و سماجی مبصر ”امبرٹو۔ ایکو“ نے ”ار۔ فاشزم“ کے نام سے فاشزم پر ایک طویل مضمون لکھا۔ مضمون کا ایک اہم نقطہ یہ ہے کہ ہر فاشسٹ تحریک کے مرکز میں ایک کلٹش پرسنیلٹی (جتھہ ساز شخصیت) لازمی طور پر موجود ہوتی ہے۔ ان کے مضمون کے اہم نقاط کچھ یوں ہیں : ”فاشسٹ لیڈر ہمیشہ کلٹ بناتا ہے، جدیدیت کی مخالفت کرتا اور ماضی کی مثالیں دیتا ہے۔ اس کی

Read more

ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے

علامہ خادم حسین رضوی کسی کو یاد ہیں؟ کہیں سے ایک جھکڑ آیا اور ہوا ہو گیا۔ علامہ طاہر القادری کسی کی یادداشت میں ہیں؟ انھوں نے دو بار آرڈر پر مال تیار کیا، جہاں ہے اور جیسا ہے، کی بنیاد پر بیچا اور نکل لیے، مگر مولانا فضل الرحمان نہ تو کوئی جھکڑ ہیں، نہ ہی آرڈر پر مال تیار کرنے والے بلکہ وہ پہلے ضرورت پیدا کرتے ہیں اور پھر اس ضرورت کے اعتبار سے مال تیار کرتے

Read more

”ٹکر“ کے لوگوں سے ٹاکرا

گزری جمعرات میں طلعت حسین کے ٹی وی شو میں شامل ہوا۔ 9 مئی 2023 کے واقعات اس شو کا موضوع تھے۔ عاشقان عمران کا غضب بھرا ردعمل اس ضمن میں خصوصی طور پر زیر بحث آیا۔ ٹی وی سکرین پر دانشوری بگھارنے کا مجھے شوق نہیں۔ علم ابلاغ کے مہا گرو میک لوہان نے 1960 کی دہائی ہی میں جامع تحقیق کے بعد ہم جیسے جاہلوں کو سمجھا دیا تھا کہ ٹی وی ”ایڈیٹ باکس“ یعنی یاوہ گوئی کا

Read more

9 مئی: یوم سیاہ

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اسی آمر کی بدولت میاں نواز شریف کو اپنے خاندان سمیت جلاوطنی کا دکھ جھیلنا پڑا۔ میاں صاحب کو اپنے عزیز از جان باپ کی رحلت پر بھی پاکستان آنے کی اجازت نہ دی گئی۔ 2013 ء کے انتخابات کے بعد میاں صاحب

Read more

عمران خان کے خلاف ریاستی ہتھکنڈے ناجائز ہیں

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے دو ہفتے میں پانچویں بار گرفتار ہونے کے بعد تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے حامی معروف صحافی اور یوٹیوبرعمران ریاض  11 مئی سے لاپتہ ہیں۔ آئی جی پولیس پنجاب نے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کو مطلع کیا کہ یہ ’لاپتہ‘ صحافی ملک کے کسی علاقے میں پولیس کی تحویل میں نہیں ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور موجودہ حکومت کو جواب دینا چاہیے کہ نو

Read more

پراجیکٹ عمران خان کے نئے پاسبان (مکمل کالم)

بلاشبہ سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹتے رہنا، کار دانش نہیں لیکن ستم یہ ہے کہ لکیر بھی ہمیں سانپ ہی کی طرح پیہم ڈنک مارے جا رہی ہے۔ اس کے ہر پیچ و خم سے زہریلی آبشار والی پھنکاریں اٹھ رہی ہیں اور ”پراجیکٹ عمران خان“ محروم اقتدار ہو کر بھی آکاس بیل بنا ہوا ہے۔ دس بارہ برس پہلے ”طفلان خود معاملہ“ نے کھیل ہی کھیل میں جس منصوبے کی نیو ڈالی تھی وہ آج سرطان کی

Read more

پرانا کھیل اور واسکٹ کی کہانی

کھیل تو پرانا ہے، جو دہائیوں سے جاری رہا، جاری ہے، جاری رہے گا۔ بیٹنگ آتی ہے تو ٹیم ڈریسنگ روم میں بیٹھتی ہے، دو کھلاڑی کریز پر جاکر گیارہ کھلاڑیوں کے پسینے نکالتے ہیں۔ اننگ ختم ہوتے ہی ٹیموں کی پوزیشن بدل جاتی ہے، بیٹنگ والوں کو فیلڈ میں اترنا پڑتا ہے۔ نیا کیا ہے؟ قیام پاکستان کے بعد کم ازکم تیس سال تو ڈرائنگ رومز میں شطرنج کی طرح کی بنیاد پر حکومتیں بدلتی تھیں۔ پھر پارلیمانی جمہوریت کے

Read more

تحریک انصاف موجودہ سیاسی حالات میں قومی اسمبلی واپس کیوں جانا چاہتی ہے؟

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ پی ٹی آئی موجودہ سیاسی حالات میں اسمبلی واپس جا کر کیا اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

عمران خان اور دم توڑتی مقبولیت

9 مئی 2023 پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس دن ایک عوامی، سیاسی اور مقبول پارٹی نے اینٹی اسٹیبلشمنٹ کے نعرے کی آڑ میں ریاست کے خلاف بغاوت کر ڈالی۔ ریاست کی علامتوں کو آگ میں جھونک دیا گیا اور وجہ لیڈر کی گرفتاری تھی۔ اس دن جو ہوا اس کا سب سے زیادہ نقصان ریاست پاکستان کو ہوا۔ 9 مئی سے پہلے عمران خان اٹیکنگ پوزیشن پر تھے مگر اب

Read more

جنرل عاصم منیر پر امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد کے الزامات

سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد نے ٹویٹ پیغامات کے ایک نئے سلسلہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیت پر سوال اٹھاتے ہوئے انہیں پاکستان جیسے بڑے اور اہم ملک کی فوجی قیادت کے نا اہل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ بات سیالکوٹ میں کی جانے والی جنرل عاصم منیر کی ایک تقریر کے حوالے سے کہہ رہے ہیں کیوں کہ اس میں انہوں نے گھٹیا زبان استعمال کی ہے اور

Read more

کیا اگلا کالم مجھے کتوں پہ لکھنا پڑے گا؟

کالونی میں شادی تھی اور مزے کی بات یہ تھی بلکہ میرے لئے ایسی صورت حال بہت خوش کن ہوتی ہے جس میں کچھ عام ڈگر سے ہٹ کر ہو۔ بات کچھ یوں تھی کہ یہ شادی بین المسالک تھی، لڑکی سنی تھی اور لڑکے کا تعلق شیعہ فقہ سے تھا اور نکاح خواں قریبی مسجد اہلحدیث سے آیا اور سب سے زیادہ دلچسپ بات یہ تھی کہ لڑکی کا خاندان مسلم لیگی تھا اور لڑکے کا خاندان عمران خان

Read more

انصاف کا ترازو اور دھرنے کا ہتھوڑا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات کا آغاز کریں تاکہ موجودہ سیاسی بحران کا کوئی حل نکل سکے۔ اس دوران پاکستان جمہوری تحریک نے وزیر داخلہ کی ’درخواست‘ کے باوجود اسلام آباد کے ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا ہے۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز نے چیف جسٹس پر کڑی تنقید کی اور انہیں سیاسی طور سے

Read more

افواج پاکستان کے خلاف خطرناک حملے کی بیخ کنی ناگزیر

دنیا بھر میں ایسا کوئی رہنما نہ ہو گا جس طرح عمران خان مکر و فریب اور جھوٹ کی بنیاد پر ایسے دعوے کرتے ہیں جس کی تردید چند ہی دنوں میں خود ان کی طرف سے ہی کر دی جاتی ہے۔ عمران خان کو چاہنے والوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ عمران خان نے کل کیا کہا تھا اور جو کہا تھا اس میں کتنی سچائی، حقیقت تھی۔ عمران خان کو مقدس ہستیوں سے مماثل کرنے

Read more

عمران بھائی نے کر دکھایا

مانا کہ حکومتیں اور ادارے ایک دوسرے کی پالیسیوں سے اختلافات رکھتے آئے ہیں لیکن کسی بھی مہذب معاشرے میں یا پاکستان جیسے اہم ملک میں جہاں عسکری اداروں کا دنیا کے دوسرے ممالک میں عزت کے ساتھ ساتھ بڑا رعب و دبدبہ ہے اقوام متحدہ سے لے کر سعودی عرب سمیت دوسرے اسلامی ممالک میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پاکستان میں عسکری اور سول حکومتوں کے درمیان تنازعات کا

Read more

قرضوں کی حد مقرر کرنے پر تنازع امریکہ کو معاشی بحران کی طرف دھکیل رہا ہے؟

اگر بات کی جائے امریکہ کے لیے قرض کی حد کو بڑھانے سے متعلق ہونے والی گفت و شنید کی تو یہ ہفتہ امریکہ کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگر کانگریس یکم جون سے قبل قرض کی حد نہیں بڑھاتی تو پھر ایسے میں امریکہ ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔

Read more

انتخابات واحد حل

اسمبلی قومی ہو یا صوبائی اس کا سب سے اہم آئینی کام ہی آئین سازی ہے اور عوام اپنے نمائندے منتخب کر کے قومی یا صوبائی اسمبلی میں اسی لیے بھجواتے ہیں کہ ان کی امنگوں اور ضروریات کے مطابق آئین سازی کی جائے۔ اسی لیے جمہوری نظام حکومت میں اسمبلیاں مقننہ کہلاتی ہیں یعنی آئین ساز ادارہ۔ آئین سازی چونکہ صرف مقننہ کا حق ہے اس لیے کوئی بھی ادارہ اسے اس آئینی کردار سے نہیں روک سکتا اور

Read more

لائیو ٹی وی پر قتل ہونے والے انڈیا کے ’گینگسٹر سیاستدان‘ جو اپنا موازنہ نیلسن منڈیلا سے کرتے تھے

عتیق احمد کی ہنگامہ خیز زندگی کے اسرار و رموز سے پردہ اٹھانے کے لیے نئی دہلی سے بی بی سی کے نمائندے سوتک بسواس اور پریاگ راج سے وکاس پانڈے نے تحقیق کی اور جانا کہ وہ کیا حالات تھے جنھوں نے عتیق احمد کے لیے جرائم اور سیاست کے درمیان کی سرحدوں کو مٹا کے رکھ دیا تھا۔

Read more

مصنوعی ذہانت کے خطرات سے آگاہ کرنے والے پروفیسر جنھیں ’سرپھرا اور افواہیں پھیلانے والا‘ کہا گیا

’جب میں نے یہ مضمون لکھا تو مجھے لگا کہ لوگوں نے سوچا ہو گا کہ میں پاگل ہو گیا ہوں یا غیر ضروری طور پر پریشان کر دینے والی خبریں بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہوں۔‘

Read more

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس چھوڑنے سے پہلے سچ کہا تھا کہ، ”مجھے نکالا گیا تو میں پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا۔“ عمران خان صاحب اپنی گرفتاری کے بعد حسب وعدہ واقعی شدید خطرناک ثابت ہوئے ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے حساس سرکاری تنصیبات، انٹیلی جنس اداروں اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا۔ حتی کہ مظاہرین نے قانون شکنی کرتے ہوئے

Read more

عمران خان کی گرفتاری: ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت

جمہوری نظام میں کسی بھی سیاسی لیڈر کی گرفتاری کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی ایسی کسی گرفتاری سے کسی لیڈر کی مقبولیت میں کمی واقع ہوتی ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کو بھی ریاستی جبر ہی کہا جائے گا خواہ اس کے لئے کوئی بھی عذر تراشنے کی کوشش کرلی جائے۔ البتہ یہ اصول بیان کرنے کے بعد یہ کہنا بھی بے حد اہم ہے کہ ملک کو موجودہ حالت تک عمران خان سمیت سیاست دانوں اور

Read more

آخری مرحلے کی لڑائی

بے نشان منزل کے مسافروں کی مسافت کہاں کم ہوتی ہے اور بے مکاں مکین کب سائبان رکھتے ہیں، مقام مقیم کے لیے اور زمان زمین کے لیے اجنبی ہونے لگیں تو سکونت کہاں؟ خوف کی چادر میں اندیشے پنپ رہے ہیں اور بے یقینی کا راج ہے۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہاتھ کوئی ایسی چھڑی آ جائے کہ گھمانے سے ایک دم ’نواں نکور‘ پاکستان نکل آئے، ایک دم بے یقینی کے بادل چھٹ جائیں اور صبح

Read more

آخری مرحلے کی لڑائی! عاصمہ شیرازی کا کالم

مذاکرات میں تیس جولائی یعنی بجٹ کے بعد اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل کرنے پر اتفاق کا سبب بن رہا تھا کہ عمران خان نے اچانک چودہ مئی سے قبل قومی اسمبلی کی تحلیل کی شرط رکھ کر اپنی مذاکراتی ٹیم کو بے اختیار کر دیا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

پارلیمنٹ کی بالادستی: کل اور آج

قیام پاکستان سے اب تک پاکستان میں ”پارلیمنٹ کی بالا دستی“ کی جنگ جا ری ہے طویل عرصہ تک ملٹری و سول بیورو کریسی کے ذریعے پارلیمان کی بالادستی کی نفی ہوتی رہی کبھی گورنر جنرل وزرائے اعظم کو گھر بھیج دیتے رہے اور کبھی فوجی ڈکٹیٹر وزرائے اعظم کو تگنی کا ناچ نچاتے رہے منتخب وزرائے اعظم کو گھر بھجوانے کے لئے آئین میں 58 / 2 Bایجادہوئی، اس کا خاتمہ ہوا تو منتخب وزرائے اعظم کو عدلیہ کے

Read more

کیا سیاسی جماعتوں کی انا پاکستان کو تقسیم کر رہی ہے؟

پاکستان میں صورتحال کبھی اتنی سنگین نہیں تھی جتنی اب ہے۔ ملکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کے خدشات ہیں، معاشرہ سیاسی طور پر شدید تقسیم کا شکار ہے، دہشتگردی بڑھ رہی ہے جبکہ مہنگائی کے طوفان نے لاکھوں شہریوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل تر بنا دیا ہے اور ایسے میں سیاسی عدم استحکام صورتحال اور نظام کو مزید خراب کر رہا ہے۔

Read more

نئی عالمی تبدیلیاں اور ہمارے اطوار

اس وقت دنیا میں طاقت کے مراکز بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ ان نئی تبدیلیوں میں دنیا کے معاشی اور سیاسی معاملات بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے معاشی طور پر مستحکم ممالک کے مابین بریکس کا قیام عالمی سطح پر مستقبل میں بہت سی تبدیلیوں کی پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ بریکس ممالک روس، چین، انڈیا، برازیل اور جنوبی افریقہ کے مابین باہمی معاشی اور مضبوط اقتصادی روابط کے حوالے سے طویل المیعاد پالیسیوں کی تشکیل مستقبل

Read more

کیا عمران خان کی امیدیں مانند پڑ گئیں؟

ہماری مملکت اس وقت جاری سیاسی بحران کی پیچیدگیوں پہ قابو پانے کی خاطر پارلیمنٹ کے ذریعے قانونی اصلاحات لانے کی کوشش میں عدالتی فعالیت سے الجھ رہی ہے، موجودہ آئینی بحران اگرچہ نواز لیگ کے لئے تو نیا نہیں لیکن اسی نامطلوب کشمکش کی بدولت عدلیہ کے مقدر پر پہلی دفعہ مشکلات کے سیاہ بادل لہراتے دکھائی دیتے ہیں۔ ہماری قومی تاریخ میں حالات کے جبر نے عدلیہ کو ہمیشہ سویلین حکومتوں کی گرانے کی قوت سے بہرہ ور

Read more

’میں حقائق بیان کر رہا ہوں، آپ ہائپر ہو رہے ہیں۔۔۔‘ بلاول بھٹو کا دورۂ انڈیا جو ’ہینڈ شیک‘ کے گرد گھومتا رہا

ایس سی او اجلاس کے بعد بالاخر یہ بحث تو ختم ہوئی کہ پاکستان اور انڈیا کے وزرائے خارجہ نے ہاتھ ملائے یا صرف ہاتھ جوڑ کر ایک دوسرے کو ’نمستے‘ کہا۔ مگردونوں ممالک کی عوام ان کے اس دورے پر کیا رائے رکھتے ہیں؟

Read more

عدلیہ اور پارلیمان کی محاذ آرائی کا آغاز کیسے ہوا اور اس کا انجام کیا ہو گا؟

صرف ایک سال قبل اسی سپریم کورٹ کے حکم نے موجودہ قومی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچایا جس کے نتیجے میں تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور پی ڈی ایم اتحادی برسراقتدار آئے تو پھر اتنے قلیل عرصے میں حالات اس نہج تک کیسے پہنچے کہ اب قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کو طلب کرنے کے مطالبے تک کیے جا رہے ہیں۔

Read more

ریاست کے دو ستونوں کے مابین ایک اور جنگ کے امکانات

قوت بینائی کے تحفظ کے لئے جلد سونے کی عادت اپنا رہا ہوں۔ منگل کی رات مگر بستر پر کروٹیں بدلتا موبائل اٹھاکر یہ جاننے کی کوشش کرتا رہا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کا اختتام ہوگیا ہے یا نہیں۔مذاکرات کا یہ ”آخری راﺅنڈ“ بتایا گیا تھا۔ اسی باعث تجسس یہ لاحق رہا کہ نتیجہ کیا برآمد ہوا ہے۔ رات کے ایک بجے کے قریب مذاکرات ختم ہوگئے۔ان کے بدولت ”خیر“ کی امید دلانا ہوتی تو سابق

Read more

مئی 2007 اور مئی 2023

مئی 2007 اس وقت کے سیاسی حالات میں ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اور ایک قہر جو ملک کے سب سے بڑے شہر پر برپا کیا گیا سب کو لے ڈوبا۔ 12 مئی ہمیشہ کراچی میں ہونے والی قتل و غارت گری کے ایک المناک سانحے کی کرب ناک یاد کو تازہ کرتا رہے گا جس نے پاکستان کے سیاسی منظر نامے کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس بدترین تشدد اور بھیانک خونریزی میں 50 کے قریب سیاسی کارکنوں

Read more

عمران کے لیے دوتہائی اکثریت میں بھی عدم قبولیت

محض ”صحافتی تجربے“ کی بدولت مجھ جیسے رپورٹر سے ”کالم نگار“ ہوئے بے ہنر گزشتہ چند ہفتوں سے دیہاڑی لگانے کے لئے کسی آڈیو لیک کے منتظر رہتے ہیں۔وہ برسرعام آجائے تو ماہرانہ منافقت سے لوگوں کی نجی زندگی میں ریاست کی جانب سے تانک جھانک کی مذمت سے کالم کا آغاز کرتے ہیں۔”اصولی“ بنیادوں پر تحفظات کے دونمبری اظہار کے باوجود آڈیو لیک کی بدولت منظر عام پر آئے مواد کو بعدازاں زیر بحث لانا شروع ہوجاتے ہیں۔ غیبت”مردہ

Read more