فلم کالکی 2898 اے ڈی: انڈین سنیما کی ’تاریخ کی تیسری بڑی اوپننگ‘ کرنے والی فلم میں ایسا کیا خاص ہے؟

فلم ‘کالکی 2898 اے ڈی’ 27 جون کو جمعرات کے دن ریلیز ہوئی اور اس نے انڈین سینیما کی تاریخ میں اب تک کی تیسری سب سے بڑی اوپننگ دی ہے۔ یہ فلم ہندی انگریزی کے ساتھ بیک وقت کئی دیسی زبانوں میں ریلیز ہوئی ہے۔

Read more

ایران میں صدارتی انتخاب: رہبر اعلیٰ کے ’پسندیدہ‘ امیدوار سعید جلیلی اور اصلاح پسند مسعود پزشکیان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

ایران کے صدارتی انتخاب میں اب تک کے نتائج کے مطابق سخت گیر امیدوار سعید جلیلی اور ان کے اصلاح پسند حریف مسعود پزشکیان دونوں کو قریب 40 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ اب تک 80 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے جس دوران دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا گیا ہے۔

Read more

رام مندر کے افتتاح سے قبل ’جلد بازی میں بنائے گئے‘ کروڑوں کے ترقیاتی منصوبے کیسے بارش کی نذر ہوئے؟

22 جون کو ہونے والی بارش کے بعد ایودھیا میں سعادت گنج سے نیا گھاٹ تک رام پتھ نامی سڑک معتدد مقامات پر دھنس گئی، جس سے سڑک کے درمیان میں کئی گہرے اور سرنگ نما گڑھے پڑ گئے۔

Read more

پیسے آلیا بہار ای

گزرے وقتوں میں جب گھر کے بچے بڑے ہو کر شادی کی عمر کو پہنچتے تھے تو بڑوں میں سے کسی ایک کا خون جوش مارتا اور وہ خاندانی شرافت و نجابت مدنظر رکھتے ہوئے آناً فاناً رشتے طے کر ڈالتے، زیادہ تر تو خاندان میں ہی کھپائے جاتے اور جن کی قسمت کے فیصلے کیے جاتے، خال ہی ان میں سے کوئی اختلاف کرتا نظر آتا۔ مزے کی بات یہ کہ ایسی شادیاں کامیاب بھی ٹھہرتی تھیں۔ پھر زمانہ

Read more

پاکستان میں شدت پسندی کا بڑھتا ہوا رجحان

گزشتہ دنوں بین الاقوامی میڈیا پر ایک اندوہ ناک واقعہ رپورٹ ہوا۔ خبر کے مطابق صوبہ ’خیبر پختون خواہ‘ کے ضلع سوات کی تحصیل مدین میں سیر کے لیے آئے ہوئے ایک 36 سالہ نوجوان کو پولیس اسٹیشن کے اندر قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق بد نصیب سیاح سیالکوٹ سے چھٹیاں گزارنے کے لیے وادیِ سوات میں آیا ہوا تھا۔ وہ وہاں کے ایک پر فضا پہاڑی مقام مدین کے مقامی ہوٹل

Read more

بہت بولتی ہو رضیہ!

جس رضیہ کا ذکر ہے وہ امریکہ میں رہتی ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ اب تک غنڈوں میں نہیں پھنسی۔ وہ جن غنڈوں سے نمٹتی ہے ان میں سی پیک سے زیادہ گھاگ چینی، مغرور کورین اور امیر مینائی کی معشوق جیسے مہذب مگر سفاک جاپانی شامل ہیں۔ اب آپ پوچھیں گے کہ امیر مینائی نے تو ساری عمر دس ہزار فیٹ کے فاصلے سے بھی کسی جاپانی کو اور شدید پردے کی وجہ سے گھر کے باہر

Read more

مسعود پزشکیان: ایران کے اصلاح پسند صدارتی امیدوار ’امید کی کرن‘ یا ’ایرانی اسٹیبلشمنٹ کی چال‘؟

ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد قبل از وقت انتخابات۔ ایک ایسا صدارتی امیدوار جو ملک کے اندرونی اور بیرونی محاذ پر الگ حکمت عملی اپنانے کا وعدہ کر رہا ہے۔ ایران میں صدارتی انتخابات سے قبل کچھ غیر متوقع امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔

Read more

عمران خاں کی سائفر کہانی اور امریکی کانگرس کی قرارداد

امریکی ایوان نمائندگان ہماری قومی اسمبلی جیسا ہے۔ اس کے 85 فی صد اراکین اگر باہمی اختلافات بھلاکر کسی معاملہ کی حمایت میں متحد ہو کر کوئی قرارداد منظور کریں تو اس کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ گوگل کھول کر کالم کی روانی میں رکاوٹ ڈالنا نہیں چاہتا۔ فقط یادداشت کی بنا پر یہ دعویٰ کر رہا ہوں کہ غالباً نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ ایوان نمائندگان کی اتنی بڑی تعداد نے جماعتی اختلافات سے بالاتر

Read more

بجلی کا وہ ’ایک اضافی یونٹ‘ جو آپ کے بل میں کئی گنا اضافے کی وجہ بنتا ہے

حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ’بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافہ فیول کی مد میں کیا جارہا ہے۔ کیونکہ کچھ ایڈجسمنٹ ماہانہ ہوتی ہیں، کچھ تین ماہ میں کی جاتی ہیں اور کچھ سالانہ ہوتی ہیں۔ اور یہ ایڈجسمنٹ کرنا ضروری ہے۔ فیول کی عالمی قیمت کا اثر ہماری بجلی پر سرچارج کی صورت میں لگتا ہے۔‘

Read more

کراچی میں ہیٹ ویو سے ہلاکتیں: ’سڑکوں پر بے ہوش ہوتے لوگ اور لاشوں سے بھرے سرد خانے‘

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب واقع شہر کے سب سے بڑے سرد خانے میں پچھلے دنوں لوگوں کا تانتا بندھا رہا۔ کراچی میں گرمی کی لہر سے کتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں، اس پر فلاحی اداروں اور حکومت کے اعداد و شمار بہت متضاد ہیں۔ لیکن فلاحی اداروں کے ایمبولینس ڈرائیورز نے سڑکوں پر کیا دیکھا اور کراچی میں ہیٹ ویو کی شدت اتنی زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

Read more

حرکت تیز تر ہے

حالیہ ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناکامی پر پوری قوم سیخ پا ہے۔ الیکٹرانک پرنٹ اور سوشل میڈ تبصروں اور پوسٹوں سے اٹا ہوا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے ہم ایک بہت بڑا معرکہ سرانجام دیتے رہ گئے ہیں۔ تبصرہ نگاروں کے منہ سے مارے غصے کے جھاگ نکل رہی ہے۔ بلاشبہ کسی زمانے میں ہماری کرکٹ ٹیم کی دھوم مچتی تھی۔ کرکٹ کے میدانوں میں بہترین کارکردگی کبھی ہمارا طرہ امتیاز ہوا کرتی تھی۔ لیکن اب

Read more

حوا کی ایک اور بیٹی درندگی کا شکار

پرندے کیوں نہیں آتے؟ کنکر کیوں نہیں برساتے؟ جس معاشرے میں ظلم کی انتہا ہو، ظالم کی پشت پناہی ہو، ظلم کو سراہا جائے، مظلوم کو للکارا جائے، تو مدد کو فرشتے کیوں کر آئیں گے؟ آسمان کیوں نہ روئے گا؟ زمین کیوں نہ کانپے گی؟ پتھر کیوں نہ لرزیں گے؟ جہاں ہمارے ہاں آئے روز تجنیس و تلازمہ کی خوب آؤ بھگت کی جاتی ہے وہیں دنیا کو تھرتھرا دینے والے واقعات گمنامی کے گہرے سمندر میں کھو جاتے

Read more

”روس کا داغستان اور یہ ہے میرا ”داغستان

گزشتہ منگل مورخہ 25 جون 2024 رات کا کھانا کھانے کے بعد میں حسبِ معمول گھر کی چھت پر چہل قدمی کرنے چلا گیا۔ علاقے میں کسی فنی خرابی کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا تھا تو ایسے میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ لاہور پر اُترنے والے جہاز کا منظر بڑا ہی دلکش اور خوشنما لگ رہا تھا یوں لگا گویا جہاز ساکت ہو اور رنگین بتیاں ہوا میں محوِ رقص ہوں کہ یکایک میرے عقب سے ”گوڈ بلیس

Read more

پاکستانی لٹریچر پر برطانوی دور کے اثرات

پاکستانی لٹریچر پر برطانوی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے، ہمیں تاریخی، ثقافتی، اور ادبی پس منظر کو مدنظر رکھنا ہو گا۔ برطانوی راج کے دوران، تقریباً دو سو سال تک، برصغیر کے ادبی اور ثقافتی میدان پر گہرا اثر پڑا۔ اس اثر کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے، ہمیں مختلف زاویوں سے اس کا جائزہ لینا ہو گا: برطانوی نوآبادیاتی دور ( 1858۔ 1947 ) نے ہندوستانی معاشرت، سیاست، اور ثقافت پر گہرے نقوش چھوڑے۔ انگریزی زبان نے

Read more

نفاذِ اردو کی راہ میں دیوار کون؟

فن لینڈ کی آبادی 5.5 ملین ہے زبان فینش ہے ناروے کی آبادی 5.4 ملیں ہے زبان نارویجین ہے سویڈن کی آبادی 10 ملین ہے اور زبان سویڈش ہے یاد رہے کہ یہ سب ممالک یورپین ہیں جہاں انگریزی کا غلبہ ہے اور یہ سب ممالک ترقی میں پاکستان سے کئی گنا آگے ہیں جبکہ پاکستان کی آبادی 235 ملین ہے یعنی ناروے جیسے 47 ممالک سے زیادہ آبادی ہے مگر اپنی زبان کے نفاذ میں ابھی ہم شرما رہے

Read more

غیر سیاسی باتیں: جانب پردیس

پطرس بخاری بے بدل ادیب اور مزاح نگار تھے، وہ پیدا تو پشاور میں ہوئے لیکن زندگی لاہور میں بسر کی، وہ لاہور سے دیوانگی کی حد تک لگاؤ رکھتے اور عشق کرتے تھے شاید اسی لئے انہوں نے نیویارک میں قیام کے دوران صوفی تبسم کے نام ایک خط میں یہ سوال کیا کہ کیا لاہور اب بھی مغلوں کی یاد میں آہیں بھرتا ہے؟ یہ ان کی لاہور سے دیوانہ وار عاشقی کا والہانہ اظہار تھا دوسرے الفاظ

Read more

کرکٹ: ”بیگم جان نہیں چھوڑتی“ اور اب تو قانون بھی آ گیا ہے

بچپن میں ایک کہاوت سنا کرتے تھے، ‘پڑھو گےلکھو گے بنو گے نواب، کھیلو گے کودو گے، ہو گے خراب’ تب تو خیر کیا سمجھ آنی تھی سو عمل کا بھی کیا سوال لیکن جب ہوش سنبھالا تو ان نادر خیالات کے موجد کو دل ہی دل میں خوب کوسا کہ پڑھے لکھے تو جوتیاں گھس رہے ہیں اور کھیلنے کودنے والوں کی لاٹری لگی ہے ، یہاں عملی ‘کھیل کود’ کی بات ہو رہی ہے جس کے نواب یعنی

Read more

 9 ہمارا گھر، ہماری زمین۔ کائنات

جی ہاں، یہ ہمارا گھر ہے۔ یہ ہماری زمین ہے۔ ایک مانوس براعظم تلاش کرنے میں دشواری ہو رہی ہے؟ ماضی میں یہ ایک اور سیارہ تھی۔ دراصل، بہت سے سیارے۔ میں بگ بینگ کے بعد سے گزرے ہوئے وقت کے عظیم پھیلاؤ پر کھڑا ہوں۔ اس کے بارے میں سوچنے کے لیے، ہم نے اس سب کو ایک سال میں سکیڑ دیا ہے۔ یہ ہمارے اس کائناتی کیلنڈر پر 23 دسمبر کی صبح ہے، یا تقریباً تین سو پچاس

Read more

’خاموش۔۔ کی بورڈ لے کر آئیں، عمران خان بنام سرکار اپیل ریجیکٹڈ‘

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے اہم مقدمے کا فیصلہ اسلام آباد کے ایڈشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے جمعرات دوپہر تین بجے سنانا تھا، اس موقع پر عدالت کے فیصلہ سنانے سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل ہی کمرہِ عدالت لوگوں سے بھر چکا تھا۔

Read more

اقوام متحدہ کی ’لسٹ آف شیم‘ میں اسرائیل اور حماس کا نام کیوں شامل کیا گیا؟

اسرائیلی فوج اور حماس اور فلسطینی اسلامک جہاد کے عسکری بازوؤں کو اقوام متحدہ کی اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے جس میں ایسے گروہوں کے نام ہیں جنھوں نے دوران جنگ ایسی خلاف ورزیاں کی ہیں جس سے بچوں کو نقصان پہنچا۔

Read more

غزہ، یوکرین اور روس کے علاقے داغستان میں حملوں کے درمیان کیا تعلق ہے؟

گذشتہ اتوار روس کے مسلمان اکثریتی علاقے داغستان میں متعدد حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے جن میں 15 پولیس افسران اور ایک آرتھوڈوکس پادری سمیت عام شہری شامل تھے۔ بی بی سی نے ان حملوں کا جائزہ لیا اور حملہ آوروں میں سے کچھ کی شناخت کی ہے۔

Read more

جب یونیورسٹی میں بننے والا آپ کا نیا دوست ’شہزادہ‘ نکلے

یونیورسٹی پہنچ کر آپ کو کس کا ساتھ نصیب ہوتا ہے، یہ ایک لاٹری کی طرح ہے۔ 1983 میں آکسفورڈ میں پڑھنے والے ایک امریکی طالب علم کیتھ جارج کے ساتھ بھی کُچھ ایسا ہی ہوا جب اُن کے ساتھ پڑھنے والا نیا دوست جاپان کا ولی عہد نکلا۔

Read more

برطانیہ کے دلچسپ عام انتخابات

چار جولائی کو برطانیہ کے تمام صوبوں /علاقوں یعنی انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ گزشتہ چودہ سالوں سے کنزرویٹو پارٹی جسے ٹوری پارٹی بھی کہا جاتا ہے برسراقتدار ہے لیکن اس بار صورتحال دلچسپ ہے۔ برطانیہ کی موجودہ پارلیمنٹ کی مدت پانچ سال مکمل کرنے کے بعد 28 جنوری 2025 کو ختم ہونے والی تھی لیکن وزیر اعظم رشی سنک نے اچانک اسمبلی تحلیل کر دی اور 4 جولائی کو عام انتخابات

Read more

پاکستان کا پہلا ہیومن ملک بنک اور غلط فہمیاں

کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر مدرز ملک بنک یا ہیومن ملک بنک کے حوالے سے ہنگامہ مچا رہا۔ زیادہ تر عوام نے کم علمی یا لا علمی کی بنیاد پر ایک مخصوص طبقے کی طرف سے اڑائی گئی یک طرفہ افواہ کی بنیاد پر اس پراجیکٹ یا آئیڈیے کی مخالفت میں کشتوں کے پشتے لگا دیے۔ مدرز ملک بنک یا ہیومن ملک بنک بنانے کا بنیادی آئیڈیا دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان/ سندھ میں بھی وہی تھا

Read more

مجھے اب سوات نہیں جانا۔

ہم پنجابی لوگ گرمی کے ستائے ہوئے ہر سال جون یا جولائی کو پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کرتے ہیں جہاں ہر طرف ٹھنڈک اور خوبصورتی آنکھوں کو آرام اور روح کو تسکین پہنچاتی ہے محض چار دن کی سیر جیسے تین مہینوں کی گرم کو ٹھنڈا کر دیتی ہے۔ یہ ایسی جگہیں ہیں جہاں قدرتی نظارے خدا کے وجود کی گواہی دیتے نظر آتے ہیں، فضاؤں میں چشموں کی حمد سنائی دیتی ہے بادلوں کی اٹکھیلیاں انسانوں کے

Read more

سندھی دانشوروں کا کردار

سندھ کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے پتا چلتا ہے کہ سندھ کے دانشوروں کا سندھی ادب اور سیاست میں ایک اہم کردار رہا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے ون یونٹ کے دور میں تو سندھ کا نام لکھنا بھی جرم تھا۔ لیکن سندھ کے دانشوروں، ادیبوں، قوم پرستوں اور فنکاروں نے ون یونٹ کے خلاف بڑی جدوجہد کی تھی۔ سندھ کے قوم پرست بھی بڑے دانشور اور تخلیق کار تھے جس میں سائیں جی ایم سید، ابراہیم جویو اور رسول

Read more

کینیا کی ’جین زی‘ نے حکومت کو نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے سرکاری اخراجات کم کرنے پر کیسے مجبور کیا

منگل کی دن جب کینیا کی پارلیمان نے ملگ گیر احتجاجی مظاہروں کے باوجود نئے ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی تو احتجاج پرتشدد ہو گیا جس میں 22 افراد ہلاک ہوئے۔ اس دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کیا جہاں توڑ پھوڑ بھی کی گئی اور آگ بھی لگائی گئی۔ چند مظاہرین نے پارلیمان کے اختیار کی علامت سمجھا جانے والا عصا بھی چرا لیا۔

Read more

سوشل میڈیا کی پھیلائی ”باخبری“

سوشل میڈیا کا سرسری مشاہدہ آپ کو اس گماں میں مبتلا کردیتا ہے کہ دورِ حاضر کے انسان ”باخبر“ ہی نہیں بلکہ دنیا کو درپیش مسائل کے بارے میں بے حد فکرمند بھی ہیں۔ مقامی اور عالمی مسائل کبھی ٹویٹر اور اب ایکس کہلاتے پلیٹ فارم اور یوٹیوب چینلوں کی بدولت مسلسل اجاگر ہورہے ہیں۔ ایسی ”باخبری“ کی مجھے ہوش سنبھالتے ہی شدید خواہش لاحق ہوگئی تھی۔ سوال مگر اب یہ اٹھانا شروع ہو گیا ہوں کہ سوشل میڈیا نے

Read more

جنوبی افریقہ کی سیمی فائنل میں 56 رن پر آؤٹ ہونے والی افغان ٹیم کو تاریخی شکست: ’پروٹیز نے چوکر ٹیگ توڑ دیا اور افغانستان کا خواب بھی‘

راشد خان نے جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس جیتا تو ان کے ذہن پر یقینا جنوبی افریقہ کی ٹیم سے جڑا وہ ’چوکر ٹیگ‘ ہو گا جس کی بنیاد پروٹیز کی کئی بار آئی سی سی ٹورنامنٹس سیمی فائنل میں دباؤ کے تحت شکست بنی۔

Read more

حرکت تیز تر ہے

حالیہ ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناکامی پر پوری قوم سیخ پا ہے۔ الیکٹرانک پرنٹ اور سوشل میڈ تبصروں اور پوسٹوں سے اٹا ہوا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے ہم ایک بہت بڑا معرکہ سرانجام دیتے رہ گئے ہیں۔ تبصرہ نگاروں کے منہ سے مارے غصے کے جھاگ نکل رہی ہے۔ بلاشبہ کسی زمانے میں ہماری کرکٹ ٹیم کی دھوم مچتی تھی۔ کرکٹ کے میدانوں میں بہترین کارکردگی کبھی ہمارا طرہ امتیاز ہوا کرتی تھی۔ لیکن اب

Read more

کیا اسکول ہماری بیٹیوں کو بدکردار بناتے ہیں؟

تشنہ خواہشات بڑی ظالم ہوتی ہیں جو پارسائی کے مکھوٹے میں سے بھی جھانکنے لگتی ہیں۔ کبھی بھی اور کسی بھی روپ میں بیدار ہو سکتی ہیں، انسانی نفسیات کے گیانی بتاتے ہیں کہ وہ خواہشات جنہیں ہم معاشرتی جبر کی وجہ سے ذہن کے نہاں خانے میں کہیں دفن کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا استغفار و تسبیحات کے ذریعے سے بہلانے یا ٹالنے کی کوشش کرتے ہیں وہ کبھی جڑ سے ختم نہیں ہوتیں بلکہ زندگی بھر انسان

Read more

سانحہ سوات:جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے

ضلع سوات کے علاقہ مدین میں مشتعل ہجوم نے تو ہینِ قرآن کا الزام لگا کر سیالکوٹ کے ایک سیاح سلمان کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا۔ سوشل میڈیا پر آنے والی ہولناک ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل ہجوم نے اک شخص کو زمین پر لٹا کر مارا اور پھر اس کی نعش کو آگ لگا کر جلا دیا گیا۔ پاکستان میں توہین کے نام پر مشتعل

Read more

مزاحیہ اداکار ،گلوکار اور موسیقار خالد نظامی

pic مجھے 20 جون کو پیارے دوست خالد نظامی کی بیٹی نے کراچی سے اطلاع دی کہ وہ اسپتال میں ہے۔ پھر گاہے بہ گاہے معلومات کا تبادلہ ہوتا رہا۔ طبیعت قدرے بہتر ہوئی اور وہ اپنے بیٹے شاہد کے ہاں منتقل ہو گئے۔ بہرحال گرنے کی وجہ سے سر میں چوٹ آئی لیکن اللہ نے کرم کیا کہ کوئی بہت زیادہ گڑ بڑ نہیں ہوئی۔ ڈاکٹروں نے سر کی پیچیدہ سرجری کے بجائے دواؤں سے علاج کا بتلایا ہے

Read more

وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت: حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی راہ کیسے نکل سکتی ہے؟

بدھ کو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ تحریک انصاف نے جواب میں حکومت کے سامنے شرائط کی ایک فہرست رکھ دی ہے۔ اب کیا یہ معاملہ آگے بڑھ سکے گا؟

Read more

انڈین پارلیمان کی تقریب حلف برداری میں اللہ اکبر اور جے شری رام کی گونج کیوں؟

گذشتہ دن منگل کے روز انڈین پارلیمان میں کامیاب امیدواروں کی حلف برداری کے درمیان وہی ماحول نظر آیا جو انتخابات کے دوران تھا اور اللہ اکبر اور جے شری رام کے نعروں کے درمیان ‘ہندو راشٹر زندہ باد’ اور ‘فلسطین زندہ باد’ کے بھی نعرے لگے جس نے ایک قسم کے تنازعے کو جنم دیا ہے۔

Read more

افغانستان کی تاریخی فتح سے جڑا تنازع جس میں گلبدین اور محمد رضوان کا موازنہ کیا جا رہا ہے

گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔

Read more

لکشن بی بی کا خواب اور ڈیڑھ لاکھ کتابیں

لکشن بی بی کا تعلق چترال کے علاقے رمبور سے ہے یہ وادی ان تین وادیوں میں سے ہے جہاں دنیا کی ایک قدیم زندہ ثقافت و مذہب کے لوگ ابھی بھی اپنے حقیقی مذہب، ثقافت اور بود و باش کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ لکشن بی بی اس قبیلے کی ایک معروف خاتون ہیں۔ انہیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پہلی کالاش پائلٹ بھی بنیں۔ اپنے قبیلے اور لوگوں کے لیے آج سے بیس برس پہلے انہوں

Read more

فیفا، ’میسی کا جادو‘ اور عارف لوہار کا ’حادثاتی‘ گیت: ’پریشان مت ہوں، میسی لاہور سے ہیں‘

فیفا نے میسی کی سالگرہ کے موقع پر جو ویڈیو جاری کی اس میں پاکستان کے پنجابی لوک فنکار عارف لوہار کے گیت کو شامل کیا گیا اور گیت بھی وہ جو پہلے ہی خاصا مقبول ہو چکا ہے۔

Read more

مشتاق احمد یوسفی کی چھٹی برسی

مشتاق احمد یوسفی کے متعلق لکھنا بہت ہی مشکل کام ہے، کیوں کہ انہوں نے اپنی شخصیت، اپنی پیشہ ورانہ اور ادبی زندگی کے متعلق خود ہی اپنی پہلی کتاب چراغ تلے میں اتنا کچھ بتا دیا ہے کہ اس میں کسی کو اضافہ کی ضرورت نہیں ہے۔ مشتاق احمد یوسفی اپنی تحاریر کے برعکس نہایت ہی سنجیدہ و متین اور ایک نستعلیق شخصیت تھے۔ ان کو دیکھ کر لگتا نہیں تھا کہ ایسا انسان مزاح نگار بھی ہو سکتا

Read more

ہمارے معاشرتی زوال کے اسباب!

خیبر پختون خوا کے شہر سوات میں مقامی لوگوں نے توہین قرآن کے الزام میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاح کو پولیس اسٹیشن سے نکال کر قتل کرنے کے بعد نعش کو جلا ڈالا، قبل ازیں 2017 میں مردان یونیورسٹی کے 23 سالہ سٹوڈنٹ مشال خان کو بھی مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں اسی انداز میں قتل کر دیا تھا، ہماری جدید تاریخ میں 1947 سے لے کر اب تک ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے

Read more

لنگوٹ سنبھال کر بھاگتی حکومت

کم حکومتوں کو کسی اعلان کے بعد ایسی بدحواسی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اس وقت شہباز شریف کی حکومت کو درپیش ہے۔ دو روز پہلے قومی ایکشن پلان کے تحت قائم ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کا اعلان کرنے کے بعد سے یوں لگتا ہے کہ حکومت کمبل سے جان چھڑا نا چاہتی ہے مگر کمبل اسے نہیں چھوڑتا۔ اب وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ یہ کوئی نیا

Read more

سوناکشی سنہا کو شادی مبارک، کاش واہگہ بارڈر خودکش دھماکہ نہ ہوا ہوتا

خوبرو بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے پرانے دوست اور ساتھی مسلمان اداکار ظہیر اقبال سے شادی کرلی ہے، اپنی شادی کی تصاویر کے ساتھ سوناکشی نے لکھا کہ 6 سال قبل 23 جون 2017 کو ہم دونوں نے ایک دوسرے کی آنکھوں میں پیار دیکھا اور ہم نے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا، آج اس محبت اور پیار کی بدولت ہم تمام چیلنجز پر قابو پاتے ہوئے دونوں خاندانوں کی دعاوں سے اس مقام تک پہنچے ہیں، اب ہم

Read more

زعفرانی بھارت اور مدنی پاکستان

47 میں ہندوستان کے بٹوارے کی بنیاد مذہبی تشخص اور طرز معاشرت کا فرق تھا۔ صدیوں کی ہندوستانی شناخت کو رد کرنے والے علیحدگی پسندوں نے اپنے لیے مسلم اکثریت کے علاقوں میں ایک الگ مملکت حاصل کر کے خود کو محفوظ و مامون تصور کر لیا تھا۔ مذکورہ مملکت کے دونوں بازوں کے درمیان سینکڑوں میل کا زمینی فاصلہ حائل ہونے کے باوجود مذہبی ایکتا نے کروڑوں انسانوں کو مشرقی اور مغربی پاکستان کے دلفریب نعرے سے مطمئن و

Read more

برطانیہ الیکشن 2024 اور آپ کے سوالات: داؤ پر کیا لگا ہے اور آگے کیا ہو گا؟

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اگلے عام انتخابات چار جولائی کو ہوں گے۔ یہ عمل توقع سے پہلے ہو رہا ہے، کیونکہ توقعات موسم خزاں میں انتخابات کے لیے تھیں۔ آئیں اس موضوع پر آپ کے سوالات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Read more

’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟

حالیہ مہینوں میں غزہ میں نقد رقم کی بہت کمی ہو گئی ہے خاص طور پر جب سے اسرائیل نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے غزہ کی مختص رقم کو منجمد کیا ہے۔

Read more

’بنوں کی گلیوں میں کھیلنے والے کابل اور قندھار کے لڑکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے‘

بنگلہ دیش کے آخری بلے باز کو آؤٹ کرنے والے نوین الحق نے اپنی چوتھی وکٹ سمیٹی تو افغانستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک نیا اور سنہرا باب بھی رقم ہوا کیونکہ پہلی بار یہ ٹیم کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل تک پہنچی ہے۔

Read more

خیر کی بجائے شر بھڑکانے والی ہماری تاریخ

پیر کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ جب سے صحافت میں قدم رکھا ہے وطن عزیز کو ہمیشہ ”مشکل حالات“ میں گھرا پایا۔ مشکل حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے متعدد تحاریک کا بطور صحافی نہ صرف مشاہدہ کیا بلکہ شہری حقوق کا دائمی گرویدہ ہوتے ہوئے ان میں اپنی بساط سے بڑھ کر حصہ ڈالنے کی کوشش بھی کی۔ وہ تحاریک مگر نظر بظاہر اپنے اہداف کے حصول میں کامیاب ہو گئیں تو ملک پہلے

Read more

پاکستان میں ’ماں کے دودھ والا پہلا بینک‘ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازع کیوں ہو گیا؟

سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیوناٹولوجی کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد نومولود بچوں کی صحت اور دیکھ بھال ہے جس میں انسانی دودھ کے بینک کا قیام بھی شامل تھا۔

Read more

جولین اسانج: امریکی راز افشا کرنے والے وکی لیکس کے بانی ’امریکہ سے معاہدے کے تحت‘ برطانوی جیل سے رہا

کئی برس پر محیط قانونی جنگ کے بعد برطانیہ میں قید وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا ہے اور وکی لیکس کے مطابق اب وہ امریکی حکام سے ایک معاہدہ کے تحت اعتراف جرم کریں گے لیکن انھیں سزا نہیں دی جائے گی۔

Read more

’عزم استحکام‘ سے عدم استحکام تک

ہفتہ کو وزیر اعظم کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم ایپکس کمیٹی کے اجلاس نے ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے آپریشن ’عزم استحکام‘ شروع کرنے کا اعلان کیا۔ تاہم تحریک انصاف سمیت ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے اس نئے فوجی آپریشن کی مخالفت کی ہے کیوں کہ اس سے خیبر پختون خوا کے قبائلی علاقے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے جہاں کی آبادی پہلے ہی شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ وزیر

Read more

انڈیا سیمی فائنل میں، آسٹریلیا اگر مگر کا شکار: ’ساری ٹیمیں آسٹریلیا سے گذشتہ ورلڈ کپ کا بدلہ لے رہی ہیں‘

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں اب سے کچھ دیر قبل انڈیا نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ آج کی شکست کے بعد آسٹریلیا کے سیمی فائنل تک پہنچنے کا انحصار افغانستان اور بنگلہ دیش کے میچ کے نتیجے پر منحصر ہے۔

Read more

مذاکرات: ایلچیوں کو رسوا نہ کریں!

میڈیا چوپالوں کی گرم بازاری کے باوجود پی۔ ٹی۔ آئی سے یہ توقع عبث ہے کہ وہ سنجیدہ، بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لئے کوئی ٹھوس پیش رفت کر سکتی ہے۔ اِس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ٹھہراؤ، سبھاؤ، مکالمہ، بات چیت، افہام و تفہیم اس کی سرشت میں ہی نہیں۔ دوسرا سبب یہ کہ وہ سیاستدانوں کے بجائے آج بھی اُسی ”بارگاہِ فیض“ کی طرف دیکھ رہی ہے جہاں سے ماضی میں اُسے فیضان حاصل

Read more

’نابالغ افراد‘: جب نو عمروں کو وی سی آر کرائے پر لانے کے جنون نے مشکل میں پھنسایا

عاشر وجاہت اور ثمر جعفری نئے دور کے دو نوجوان اداکار ہیں جو عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’نابالغ افراد‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں عاشر بطور مظہر جبکہ ثمر فخر کا کردار نبھا رہے ہیں۔

Read more

’نک دا کوکا‘ کے بعد ’فوجی کوکا‘: معروف گلوکار ملکو کو فوج کی حمایت میں مکھڑا کیوں گانا پڑا؟

پاکستان کے معروف گلوکار محمد اشرف عرف ملکو کو رواں ماہ لندن جانے والی ایک پرواز سے آف لوڈ کیا گیا تھا تاہم اب ان کا نام پرویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) سے نکال دیا گیا ہے۔

Read more

اداکارہ سوناکشی سنہا کو شادی پر ٹرولنگ کا سامنا: ’دونوں کی محبت لوگوں کی نفرت کے باوجود جیت گئی‘

اس شادی پر ٹرولنگ اتنی سخت رہی ہے کہ سوناکشی اور ظہیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر کمنٹس کے سیکشن کو بند کر دیا ہے۔

Read more

ایاز میلو: وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط

جناب وزیراعلیٰ صاحب امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے صوبہ سندھ کے منتظم اعلی سے بذریعہ سوشل میڈیا مخاطب ہونے کے اس طریقہ کو سخت ناپسند کرتے ہوئے بھی بالآخر آپ سے مخاطب ہونے کا یہی واحد میسر وسیلہ استعمال کرنے پہ معافی چاہتی ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ اس جمہوری دور میں جمہوری وزیراعلی تک رسائی کے تمام راستے کم از کم میرے جیسی شہری کے لیے ناممکنات میں سے ہیں۔ عوامی طاقت پہ یقین رکھنے والے

Read more

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی

ویسے تو اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نہیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو نے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔

Read more

انسانی دودھ کے بینک کی افادیت کیا ہے؟

مڈوائفری اور میڈیکل کے طلباء کو بہت ابتداء میں ہی حاملہ خواتین کی ہسٹری لے کر متوقع تاریخ ولادت یا ڈیو ڈیٹ نکالنا سکھایا جاتا ہے۔ یہ استقرار حمل سے 40 ہفتے بعد کی تاریخ ہوتی ہے۔ حمل میں ہفتوں اور دنوں کا حساب کتاب رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ سفر کا آغاز صرف دو خلیاتی جرثومہ کی شکل سے ہوتا ہے۔ پھر ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں۔ تین ہفتے بعد ابھی دل بنا نہیں ہوتا

Read more

قلمکار صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں

بعض قلمکار اپنی تحریر سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنی انہیں اپنے بچے سے انسیت ہوتی ہے۔ اپنی تحریر سے لگاؤ رکھنا برا نہیں۔ اسی لگاؤ کا نتیجہ ہے کہ بعض اپنی تحریروں کو نکھارتے اور سنوارتے رہتے ہیں۔ اس عمل کے دوران اگر کوئی مشورہ دے یا کمیوں اور خامیوں کی طرف توجہ دلائے تو خندہ پیشانی سے اس مشورے کو قبول کرتے ہیں اور وہ کمیاں دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو

Read more

آپریشن عزم استحکام: پاکستان میں ’بڑھتی ہوئی شدت پسندی‘ کیخلاف مجوزہ فوجی آپریشن کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟

پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں، خیبر پختونخوا کے مقامی لوگوں اور قبائلی عمائدین نے صوبے میں ایک اور فوجی مہم ’آپریشن عزم استحکام‘ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سنیچر کو نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے اس فوجی آپریشن کی منظوری دی تھی۔

Read more

بے زبان کی فریاد: ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں

اللہ نے اونٹ کو ایسا حیرت انگیز فرماں بردار بنایا ہے کہ بچہ بھی اس کی رسی پکڑے تو وہ چل پڑے۔ قرآن پاک میں اللہ نے اسے اپنی بڑی نشانیوں میں سے قرار دیا ہے۔ سورہ الغاشیہ میں ہے ؛کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللّٰہ نے اونٹ کو کس طرح پیدا کیا۔ ”سورہٴ یوسف“ میں بھی اونٹ کا تذکرہ موجود ہے۔ قوم ثمود نے حضرت صالح علیہ السلام سے فرمائش کی کہ ہمیں ایک ایسا معجزہ دکھائیں کہ

Read more

بگٹی ماؤں کی زندگی

عید پر اجتماعی قربانی ہوتے وقت میں علیحدہ بیٹھے لوگوں کو دیکھ رہا تھا، جانوروں کو زور لگا کر گرانے اور اس پر چھری پھیرنے اور اس کے بعد اپنے حصہ کا گوشت لیے جانے کا منظر میرے سامنے تھا کہ اچانک کسی دوست کی کال موصول ہوئی۔ بھائی ایک اور آٹھ بچوں کی ماں، زچگی کے دوران بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے مر گئی ہے۔ اس کی بات مکمل ہونے سے پہلے میں نے دو سوال پوچھ

Read more

کمیونسٹ انقلاب کی طرف بڑھتا ہوا جنوبی ایشیا

راقم جب اسکول کا طالب علم تھا تو چندی پور گاؤں میں اپنے کزن اور بہنوئی شیخ عبدالرحیم انجم کی ذاتی لائبریری میں موجود کتابوں کو گاہے بگاہے پڑھ لیا کرتا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب ”اگر مجھے قتل کیا گیا“ کرنل رفیع الدین کی کتاب ”بھٹو کے آخری 323 دن“ کوثر نیازی کی ”اور لائن کٹ گئی“ اور زبیر رانا کی ”کیا مارکسزم ناکام ہو گیا؟“ وغیرہ کا مطالعہ کیا تاہم کم عمری کی وجہ سے مارکسزم کے

Read more

جناب وزیر اعظم، استاد پر رحم کیجئے

گزشتہ کئی دہائیوں سے ہمارا شعبہ تعلیم کثیر الجہت مسائل کا شکار ہے۔ ہر زمانے اور دور حکومت میں یہ مسائل موجود رہتے ہیں۔ ایک قضیہ ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا سامنے آ جاتا ہے۔ ہر مرتبہ جب کوئی معاملہ درپیش ہوتا ہے تو متعلقہ اسٹیک ہولڈروں کو باقاعدہ احتجاج کرنا پڑتا ہے۔ کوئی نہ کوئی مہم چلانا پڑتی ہے۔ کبھی مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور کبھی جوں کا توں رہتا ہے۔ اسے المیہ ہی کہنا چاہیے کہ ہماری

Read more

اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے (مکمل کالم)

پاکستان میں اگر کوئی ایک دانشور ہے جس نے انتہا پسندی اور دہشت گردی جیسے موضوعات پر تحقیقی اور علمی کام کیا ہے تو وہ عامر رانا ہے۔ آپ نہ صرف انگریزی کے کالم نگار ہیں بلکہ اردو کے ناول نگار بھی ہیں، اِس کے علاوہ بھی آپ کی ’ٹوپی میں کئی پر‘ لگے ہیں مگر اُن کی تفصیل بتانے لگا تو کالم ہی ختم ہو جائے گا۔ عامر رانا جب بھی لاہور آتے ہیں تو مہمان کی بجائے میزبان

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح اور ’سات ماہ بعد بہترین انتقام‘

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کی ہے اور گذشتہ سال انڈیا میں ورلڈ کپ کے دوران سنسنی خیز مقابلے میں شکست کا ’بہترین انتقام‘ لیا ہے۔

Read more

مذہبی مدارس ہی نہیں، پورا معاشرہ انتہا پسند ہو چکا

سوات کے علاقے بدین میں ایک واقعہ کیا رونما ہوا تمام لوگوں نے آسمان سر اٹھا لیا جیسے ہمارے عدم برداشت، مذہبی انتہا پسندی اور فکری جمود کے شکار معاشرے میں یہ کوئی عجیب و غریب یا انوکھا واقعہ وقوع پذیر ہوا ہو۔ سوشل میڈیا پر لوگ دَھڑا دَھڑ پوسٹیں کر کے مذمت کر رہے ہیں اور اس حوالے سے مغز ماری کرتے ہوئے یہ دلائل دے رہے ہیں کہ ”دیکھیں جی! اسلام ایک امن کا مذہب ہے بس یہ

Read more

’آپریشن عزم استحکام‘: کیا چین کے سکیورٹی اور اندرونی استحکام کے مطالبے نے پاکستان کو متحرک کیا؟

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں دہشتگردی کے خلاف ’آپریشن عزم استحکام‘ کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر صوبائی حکومتیں بری الذمہ نہیں ہو سکتیں۔ ایک روز قبل ایک چینی وزیر نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو اندرونی استحکام اور بہتر سکیورٹی سے مشروط قرار دیا تھا۔

Read more

’اسرائیلی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو جیپ سے باندھا‘: آئی ڈی ایف کا اعتراف

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے اہلکاروں کی جانب سے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک چھاپے کے دوران ایک زخمی فلسطینی شخص کو اپنی گاڑی کے سامنے باندھ کر پروٹوکول کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

Read more

تبدیلی کا سفر

معروف دانشور جارج برنارڈ شا کا قول مجھے بہت متاثر کرتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ”جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ہیں، وہ زمانے میں کچھ بھی نہیں بدل سکتے ہیں۔“ تبدیلی جہاں بہت خوبصورت ہے وہیں بہت تکلیف دہ عمل بھی ہے۔ جس کا تجربہ مجھے چند ماہ قبل کرنا پڑا ہے۔ میں کراچی سے پنجاب، اپنے گاؤں لوریتو، لیہ میں دوبارہ شفٹ ہو گیا ہوں۔ میرے لیے یہ فیصلہ بہت مشکل تھا، کیونکہ 22 سال سے

Read more

دو چھوٹی سی باتیں دو بڑے سے حل

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے مجھے چونکا دیا جو ایک حجام کی دکان کی تھی اور جہاں حجامت کے منتظر کئی لوگ کتاب پڑھ رہے تھے اور ساتھ ہی شیلف میں ہمہ قسم کتب نظر آ رہی تھیں۔ تفصیل دیکھی تو پتہ چلا کہ ہندوستان کے تامل ناڈو میں ایک حجام نے کسٹمرز کے لیے ٹیلی ویژن رکھنے کی بجائے ایک مفت لائبریری قائم کی ہے۔ جو شخص وہاں انتظار کے دوران کتاب پڑھے گا اُسے 30

Read more

کیا کامل رازداری سے پیغام رسانی ممکن ہے؟

موسم گرما 2018 میں، طبیعیات کے معتبر جریدے، فزیکل ریویو لیٹرز، میں ایک تحقیقی مقالہ شائع ہوا، جس نے پوری دنیا کے دارالحکومتوں میں تہلکہ مچا دیا۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کسی ایک تحقیقی مقالے کا فوری طور پر ایسا اثر ہو۔ اس تحقیقی مقالے میں چین میں کیے گئے ایک تجربے کے نتائج کی اطلاع دی گئی۔ جیان وائی پان کی سربراہی میں ایک ٹیم نے چین کے اندر 2500 کلومیٹر کے فاصلے پر (زنگلونگ سے نانشان

Read more

ڈالر عالمی مارکیٹ میں اپنی گرفت کھو رہا ہے

ڈالر کو ماہرین اقتصادیات ”عالمی ریزرو کرنسی“ کہتے ہیں، جو تقریباً 80 سال قبل ڈالر کو حاصل ہونے والا ایک فینسی ٹائٹل ہے جس نے امریکی معیشت کے لیے بہت سے فوائد حاصل کیے ہیں۔ ڈالر کو عالمی کرنسی بنانے کا منصوبہ جو تقریباً 80 سال قبل نیو ہیمپشائر میں سامنے آیا تھا۔ اس وقت برطانوی پاؤنڈ سٹرلنگ بین الاقوامی کرنسی تھی۔ ایک ایسا عنوان جو اس نے کئی دہائیوں سے اپنے پاس رکھا تھا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Read more

زخمی اونٹنی کی چیخ

زخمی اونٹنی کی چیخ بہت دور تک سنائی دی۔ بد قسمت اونٹنی کی ٹانگ جس طریقے سے کاٹی گئی، یہ ایک ہولناک واقعہ تھا۔ اس واقعہ میں ظلم، بربریت اور بے رحمی کی انتہا ہے۔ یہ کام ایک ایسی مخلوق نے کیا جو اپنے آپ کو اشرف مخلوقات قرار دیتی ہے۔ اپنے آپ کو انسان کہتی ہے۔ کوئی انسان بھلا کوئی ایسا کام کیسے کر سکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے، جو ہر ایسے خوفناک واقعہ کے بعد اٹھایا جاتا

Read more

ہلاک، جاں بحق یا شہید؟

سوال آیا ہے کہ مکہ میں حبس، گرمی سے مرنے والوں کو آپ نے ”جاں بحق“ لکھا ہے۔ شہید کیوں نہیں؟ جواب حاضر ہے اللہ کے نزدیک کون شہید ہے کون نہیں؟ اس کا فیصلہ سنانے کی اتھارٹی میرے پاس نہیں ہے۔ شریعت کے مطابق کون شہید ہے کون نہیں؟ یہ شرعی امور و علوم کے ماہرین پہ چھوڑ دیتے ہیں۔ میں نے انگریزی خبر کو اردو میں شیئر کیا۔ مرنے والوں کے لیے جاں بحق لکھا، وہ بھی سماجی

Read more

سوات کے مشتعل ہجوم کا پسِ منظر

دہشت گردی کے زخموں سے چُور سوات کے زخم ابھی پوری طرح مندمل نہیں ہوئے ہیں کہ مدین واقعہ کی شکل میں ایک بار پھر سوات کی مقدس مٹی کو لہولہان کر دیا گیا۔ سوات کی مٹی کو میں مقدس اس لئے کہتا ہوں کہ یہاں قدیم وقتوں میں کئی مذاہب نے جنم لیا، کئی تہذیبوں نے آنکھ کھولی اور اس کے پرامن اور پرسکون ماحول میں پرورش پائی جن کے قدیم آثار اب بھی سوات بھر میں اس کے

Read more

انڈین فلم سٹار اپنے ہی مداح کے قتل کے الزام میں گرفتار: ’میڈیا ٹرائل نہ کریں۔۔۔ انھیں مقدمے سے پہلے ہی مجرم قرار دیا جا رہا ہے‘

انڈیا میں کرناٹک کی فلم انڈدسٹری کے سپر سٹار کو ایک ایک ایسے جرم کے لیے گذشتہ دس دن سے حراست میں لیا گیا ہے جس کے حالات و واقعات ایک فلم کے پلاٹ سے ملتے ہجلتے ہیں۔

Read more

جب انڈین اداکار فیروز خان اپنی فلم ’قربانی‘ کے لیے نازیہ حسن کی آواز سے بے حد متاثر ہوئے

انڈیا کی بلاک بسٹر فلم ‘قربانی’ کی ریلیز کو کوئی 44 سال ہو گئے ہیں لیکن آج تک اس کے گیت لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں اور انھوں نے ایشیائی پاپ میوزک کی سمت طے کی ہے۔

Read more

کرکٹ کا موتن داس

80 کی دہائی کے متوسط طبقے کے نوجوان کراچی کی موتن داس مارکیٹ سے بخوبی واقف ہوں گے ۔ نئے فیشن کے گارمنٹس اور جوتے یہاں مناسب قیمتوں میں دستیاب ہوتے تھے مزید برآں ایک دوسرے کو یہ کہہ کر خوش ہوتے تھے کہ یہاں سب کچھ امپورٹڈ ہوتا ہے۔ حالانکہ یہاں برانڈز نقل بمطابق اصل دستیاب ہوتے تھے، کچھ جوتوں کی ورائٹی واقعی امپورٹڈ ہوتی تھی لیکن وہ بھی چائنا کے غیر معیاری مال کے بھرے ہوئے کنٹینروں کی

Read more

شاہد حنائی: خواب سا، فسانے سا…

شاہد حنائی صاحب نے آج تک کبھی فیس بک پر اپنی کوئی ایک تصویر بھی پوسٹ نہیں کی! اس لیے مجھے ان کے ساتھ اپنی تصویر فیس بک پر پوسٹ کرنے کی اجازت مانگی پڑی اور انہوں نے مروّت و محبت کی وجہ سے مجھے اجازت دے دی۔ شاہد حنائی صاحب اردو کے نامور لکھاری ہیں اور تواتر سے سندھی ادب کو اردو میں ترجمہ کرتے رہتے ہیں۔ یہ شہرت سے دور بھاگتے ہیں اور خاموشی سے اپنا کام کرتے

Read more

مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’میری لاپتہ والدہ سعودی ہسپتال میں مردہ پائی گئیں‘

خبر رساں ادارے اے ایف پی کی جانب سے مختلف ممالک کے حکام اور سفارت کاروں سے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جج کے دوران مرنے والے حجاج کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ ان سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں سے نصف سے زیادہ کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا اور اے ایف پی کے مطابق انھوں نے کسی سہولت کے بغیر شدید گرم موسم میں یہ فریضہ سرانجام دینے کی کوشش کی تھی۔

Read more

توہینِ قرآن کے الزام میں سیاح کی ہلاکت: ’ہنگامہ آرائی کنٹرول کرنے کی کوشش کی لیکن صورتحال لمحوں میں بگڑ گئی‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زیادہ کیوں ہے اور کیا اس کی وجوہات سیاسی ہیں؟

پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گرمی کی اس شدت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اچانک اضافے نے عوام کو مزید پریشان کر رکھا ہے۔ یہ اضافہ سب سے زیادہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں اس وقت پاکستان تحریک انصاف برسرِ اقتدار ہے۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ کیا یہ ایک نئی بات ہے یا گذشتہ ادوار میں بھی ایسا ہی ہوتا رہا تھا۔

Read more

پوتن اور کم جونگ ان کی ملاقات، جس میں لیموزین، چائے سیٹ اور خنجر جیسے تحائف کا تبادلہ ہوا

روسی صدر اور شمالی کوریا کے رہنما کے درمیان ہونے والی حالیہ مُلاقات میں دونوں جانب سے تحائف کا تبادلہ ہوا، دونوں جانب سے اس حالیہ ملاقات کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔

Read more

بیوی کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر دریا میں پھینکنے کا الزام: ’میری گرل فرینڈ پر اس کے شوہر نے ویڈیو کال کے دوران حملہ کیا‘

عدالتی پیشی کے دوران ایک شخص شواہد دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ویڈیو کال کے دوران ان کی شادی شدہ گرل فرینڈ پر ان کے شوہر کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا۔

Read more

حج کے دوران ہلاکتیں اور بدانتظامی:’سعودی اہلکار نہ آپ کا احساس کرتے ہیں نہ مدد‘

اس سال مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع کے دوران موسم گرما کی شدت اور سہولیات کی بدانتظامی کے باعث پاکستانیوں سمیت درجنوں عازمین حج کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

Read more

شاہد آفریدی کی وائرل تصویر: ’اگلی مرتبہ تصویر بنوانے سے قبل پلے کارڈز کی تحریر غور سے پڑھیں‘

بدھ کے روز شاہد آفریدی کے مداحوں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب لندن میں اسرائیل حامی گروپ نارتھ ویسٹ فرینڈز آف اسرائیل (این ڈبلیو ایف او آئی) نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔

Read more

انڈیا کا وہ نوجوان جو خشک ڈیم میں مرتے جانوروں کے لیے ’مسیحا‘ بن گیا

دو دہائیوں سے بنے اس ڈیم میں کیچڑ اور گارے کی وجہ سے اس کی پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بہت کم ہو گئی ہے۔ رواں برس گرمی میں اضافے کے باعث یہ ڈیم اب مکمل طور پر خشک ہو چکا ہے اور یہاں کیچڑ اور گارے میں دھنس کر جانور ہلاک ہو رہے ہیں۔

Read more

انسان رے انسان، تیری کون سی کل سیدھی!

ظلم اور بربریت کی ایک نئی داستان رقم ہو گئی ہے۔ اونٹ اپنی جسامت کے برعکس ایک نہایت شریف النفس جانور تصور کیے جاتے ہیں۔ صدیوں سے انسان اسے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے آ رہے ہیں اور یہ اونٹ سر جھکائے ان کی خدمت پر معمور رہتے ہیں۔ محمد عربی ﷺ کے بھی محبوب ترین جانوروں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ قصویٰ نامی اونٹنی آپ ﷺ سے منسوب ہے۔ لیکن یہ بے زبان جانور کبھی سوچ بھی

Read more

باپ ایک خاندان کا سائبان

” دنیا بھر میں ہر سال جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ امسال یہ دن 16 جون کو دنیا بھر میں بڑی شان و شوکت، عزت و احترام، محبتوں و وفاؤں اور عقیدت و جذبات کے ساتھ منایا جائے گا۔ باپ کی شفقت، محنت اور جذبے پر تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا صحافتی اقدار کی بدولت اپنے حصے کی شمع جلا کر لوگوں کی دہلیز پر اخبار و جرائد کے

Read more

خودکشی

موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروت لوگ کچھ بھی کہتے ہوں خود کشی کے بارے میں (ثروت حسین) لوگ خودکشی کیوں کرتے ہیں اس کی بے شمار وجوہات ہیں ایک وجہ سوسائٹی کا پریشر اور شدت جذبات بھی خودکشی کی وجہ بنتا ہے۔ خود کشی یعنی کوئی شخص خود اپنی موت کی وجہ بنتا ہے خود زندگی ختم کرتا ہے اور خود کو موت کے اندھیر نگری میں ڈال دیتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ

Read more

حرف کی حرمت کا سوال

صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے، جس کی ناپائیداری جمہوریت کی بنیادوں کو کھوکھلا اور ٹوٹ پھوٹ کی صورت میں ملکی بہبود میں بڑی رکاوٹ کا محرک بن سکتی ہے۔ صحافت لوگوں کے مفاد اور ملک کی ترقی کے ساتھ وابستہ ہو تو معاشرہ استحکام اور فلاح کی راہ پر گامزن ہوجاتا ہے، اور اگر اس کے بر عکس اس میں صداقت و شفافیت نہ ہو تو یہ زہر ہلاہل کا کام کرتا ہے۔ دوسرے لفظوں

Read more

کیا چھت پر سفید رنگ کرنے سے گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کے بل میں کمی ممکن ہے؟

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ عمارت کی چھت کو سفید رنگ کرنے سے سورج کی گرمی اس پر پڑ کر واپس ہو جاتی ہے جو درجۂ حرارت کم کرنے کا سب سے درست طریقہ ہے لیکن یہ طریقۂ کتنا موثر ہے؟

Read more

سورج کے ساتھ ساتھ

ہم شاہ رخ خان کے عہد میں پیدا ہوئے۔ ہم نے ”ڈر“ ، ”کچھ کچھ ہوتا ہے“ ، ”کبھی خوشی کبھی غم“ ، ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ ، ”دل تو پاگل ہے“ اور ”محبتیں“ جیسی رومان انگیز فلمیں دیکھیں اور اپنے آپ کو ایک چھوٹا موٹا راہول یا راج آریان سمجھنے لگے۔ ہم نے شدید خوابوں، خیالوں جیسا لڑکپن گزارا۔ ہماری زندگی کا واحد مطمعِ نظر کسی سمرن یا پوجا کی تلاش تھا، اور مزے کی بات یہ

Read more

جوہری اسلحہ کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار

سیپری نے اپنی سالانہ رپورٹ 2024 میں کہا ہے کہ نو جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس، چین، انڈیا، پاکستان، شمالی کوریا اور اسرائیل اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو مسلسل جدید بنا رہے ہیں۔

Read more