”صد رنگ“ میں ڈاکٹر خالد سہیل سے گفتگو (2)

آداب! آج ہماری ممتاز دانشور، شاعر، افسانہ نگار، ماہر نفسیات، سائنس دان، کالم نگار اور ادبی نقاد محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب سے دوسری نشست ہے۔ ڈاکٹر صاحب گزشتہ نشست میں جہاں پہ ہم نے گفتگو ختم کی تھی وہیں سے شروع کرتے ہیں۔ آپ نے نفسیاتی علاج کا جو طریقہ کار دریافت کیا ہے آپ اسے ‘گرین زون’ فلاسفی کہتے ہیں اور فرد کی جو بھی مختلف نفسیاتی کیفیات ہیں ان کو آپ نے سبز، پیلے اور سرخ رنگوں

Read more

سندھ کی اونٹنی پر وڈیرے کا ظلم

دو روز سے سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپ دیکھ رہا ہوں کہ سندھ کے ایک وڈیرے نے اپنے کھیتوں میں اونٹنی کے جانے پر اس کی ٹانگ کاٹ ڈالی، اونٹنی کا مالک کٹی ٹانگ اور زخمی اونٹنی کی تصاویر دکھا رہا ہے، پھر ایک ویڈیو نے تو دل ہی ہلا دیا جس میں اونٹنی شدت درد سے کراہ رہی ہے، اس بے زبان کی آہ و بکا صرف خدا تعالی ہی سن سکتا ہے کیونکہ سندھ کے حکمران تو اندھے

Read more

حارث رؤف سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل، وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا فین سے معافی مانگنے کا مطالبہ

سوشل میڈیا پر آنے والی اس ویڈیو میں بظاہر فین کی جانب سے کچھ ایسا کہا گیا جس پر حارث رؤف مشتعل ہوگئے اور ان کی جانب بڑھے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے کے بعد حارث رؤف نے دوٹوک انداز میں کہا کہ ’جب بات میری فیملی پر آئے گی تو میں جواب دینے سے نہیں کتراؤں گا۔‘

Read more

لوگ موبائل فونز یا لیپ ٹاپ میں اپنی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز کیوں رکھتے ہیں؟

اکثر سننے میں آتا ہے کہ کسی کی عریاں تصاویر آن لائن لیک ہو گئی ہیں۔ مرد اور خواتین دونوں ہی اس جرم کا شکار رہے ہیں۔ مگر یہاں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ لوگ ایسی تصاویر بناتے کیوں ہیں اور انھیں اپنے فون یا کمپیوٹر میں محفوظ کیوں کرتے ہیں؟

Read more

یونانی کوسٹ گارڈز کا تارکینِ وطن کو بحیرۂ روم میں پھینکنے کا انکشاف: ’انھوں نے ہمیں مدد کے لیے پکارتے ہوئے سُنا مگر مدد نہیں کی‘

بی بی سی کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یونانی کوسٹ گارڈ کی کارروائیوں کے نتیجے میں مبینہ طور پر 40 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم یونانی کوسٹ گارڈ نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی سرگرمیوں کے تمام الزامات مسترد کرتے ہیں۔

Read more

عید اور پکوان: گجرانوالہ کے ’مٹن مچھلی‘ اور پشاور کے ’گولڈن پلاؤ‘ میں ایسا خاص کیا ہے؟

عید الاضحی کا موقع ہو اور گوشت یا گوشت سے بنے پکوان نہ ہوں تو دسترخوان اُدھورا لگتا ہے۔ اس موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ہم نے سوچا کہ کیوں نہ آپ کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دو مشہور پکوانوں کے متعلق بتایا جائے جنھیں کھانے والے دوسروں کو بھی ایک بار چکھنے کا مشورہ ضرور دیتے ہیں۔

Read more

ڈر نہیں دیکھا

مجھے میرے ایک دوست نے پوچھا کہ مجھے کس بات پر سب سے زیادہ خوشی حاصل ہوتی ہے؟ میں نے جواب دیا کہ جب میری وجہ سے دو تخلیق کار آپس میں ملتے ہیں، اور مجموعی تخلیق کو منظر عام پر لے کر آتے ہیں، تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ اس تخلیق میں میرا کردار بھی شامل ہے۔ اسی طرح کی خوشی گزشتہ دنوں معروف ماہر نفسیات، شاعر اور مصنف ڈاکٹر خالد سہیل کی غزل ”ڈر نہیں دیکھا“

Read more

سیاسی جماعتیں اور نظریاتی کارکن

پاکستان میں اس وقت سیاسی میدان میں گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے۔ اس سیاسی اتھل پتھل میں سیاسی جماعتوں کا سارا زور سوشل میڈیا کے ذریعے بیانیہ بنانے پہ مرکوز ہے۔ جبکہ روایتی سیاسی جماعتیں جو سیاسی کارکنان پہ انحصار کرتی رہی ہیں وہ بھی سوشل میڈیا کو ہی اپنی جنگ کا محور بنائے ہوئے ہیں۔ اس سیاسی لڑائی میں تمام جماعتیں اپنے ان نظریاتی کارکنان کو بالکل فراموش کر بیٹھی ہیں جو ان کی تحاریک کی ریڑھ کی

Read more

غزہ جنگ: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے چھ رکنی جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ ایسا فیصلہ ہے جو حزبِ اختلاف کے اہم رہنما بینی گینٹز اور ان کے اتحادی گادی آئزنکوٹ کے کابینہ چھوڑ جانے کے بعد متوقع تھا۔

Read more

پانچ دن تک سمارٹ فون ترک کرنے والے نوجوانوں پر کیا بیتی؟

آج کے نوجوان نے آنکھ کھولتے ہی سمارٹ فون، انٹرٹیٹ اور ڈیجٹل دنیا دیکھی ہے۔ کیا وہ ان سب چیزوں کے بغیر رہ سکتے ہیں؟ یہی جاننے کے لیے 10 نوجوانوں نے پانچ دن تک اپنی ڈیوائسز کو بدل کر صرف ایسے فون رکھے جو کال کرسکتے ہیں یا ٹیکسٹ بھیج سکتے ہیں۔ یہ تجریہ کیسا رہا؟

Read more

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی خوش بیانی

وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ عوام کی خواہش ہے کہ عمران خان کم از کم پانچ سال تک جیل میں رہیں تاکہ ملک ترقی کر سکے اور معاشی حالات بہتر ہو سکیں۔ بہتر ہوتا کہ وفاقی وزیر اور ایک بڑی پارٹی کے معتبر لیڈر اپنی اس خواہش کا اظہار کرنے کے لیے عوام کا کاندھا استعمال نہ کرتے۔ یوں بھی ملک کے

Read more

دفاعی تعاون سمیت وہ تین وجوہات جن کے لیے پوتن کو شمالی کوریا کا دورہ کرنا پڑ رہا ہے

اگر روسی صدر واقعتاً شمالی کوریا کا دورہ کرتے ہیں تو یہ 24 برسوں میں پوتن کا اس ملک کا پہلا دورہ ہو گا۔ اس سے پہلے انھوں نے آخری دورہ 2000 میں کیا تھا جب موجودہ رہنما کم جونگ اُن کے والد کم جونگ ال اقتدار میں تھے۔

Read more

پردیس میں عید: ’ کوئی گلے لگا کر عید مبارک کہنے والا بھی نہیں‘

ہماری عید سے جڑی ساری نہیں تو زیادہ تر یادیں دراصل گھر، گھر والوں، چاہنے والوں سے جڑی ہوتی ہیں۔ مگر بیرون ملک تعلیم یا روزگار کے سلسلے میں گئے ہوئے نوجوان اس مذہبی تہوار کو وہاں کیسے گزارتے ہیں اور اس دن وہ کیا سوچتے ہیں؟

Read more

پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘

اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔

Read more

’اونٹنی کو بچانے کے لیے اسے مسلسل کھڑا رکھنا پڑے گا‘: سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے پر ملزمان گرفتار

’اونٹنی کا درد گھٹانے اور زخم خشک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس کو کھڑا رکھنا ہوگا۔ اگر بیٹھے گی تو اس کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔‘ سماجی کارکن سارہ جہانگیر اس آٹھ ماہ کی زخمی اونٹی کے بارے میں بتا رہی تھیں جسے ان کی تنظیم سی ڈی آر ایس بینجی پراجیکٹ فار اینیمل ویلفیئر نے سانگھڑ سے ریسکیو کر کے کراچی کے ایک شیلٹر ہوم میں منتقل کیا ہے اور یہ فی الحال وہاں زیرِ علاج ہے۔

Read more

غزہ جنگ: امدادی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل کا فوجی کارروائی میں وقفے کا اعلان

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی غزہ میں جاری فوجی کارروائیوں میں روزانہ کی بنیاد پر وقفہ دے گی تاکہ مزید انسانی امداد غزہ پہنچائی جا سکے۔

Read more

پاکستان بھارتی انتخابات سے کیا سیکھ سکتا ہے؟

پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کر سکی ہے اور نہ ہی وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھروسے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تیسری بار وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا ہے لیکن انہیں اس بار چھوٹی اتحادی پارٹیوں کے رحم

Read more

بھارتی انتخابات سے پاکستان کیا سیکھ سکتا ہے؟

پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کر سکی ہے اور نہ ہی وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھروسے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تیسری بار وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا ہے لیکن انہیں اس بار چھوٹی اتحادی پارٹیوں کے رحم

Read more

کیا عدلیہ بھی تقریروں سے آزاد ہوگی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے بعد اب لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ جو جج دباؤ قبول نہیں کرتا، اسے تنگ کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں زیریں عدالتوں میں کام کرنے والے ججوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی اور انہیں ڈٹ جانے اور حوصلہ مندی سے فیصلے کرنے

Read more

تیستا ماسٹر پلان: کیا بنگلہ دیش انڈیا کی رضا مندی کے بغیر چین سے قرض حاصل کر سکتا ہے؟

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا کہنا ہے کہ دریائے تیستا کے ماسٹر پلان کی تکمیل کے لیے چین سے قرض لیا جائے گا اور اس حوالے سے چین کے مشورے پر ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے۔ انھوں نے کہا کہ چین سے قرض حاصل کرنا بنگلہ دیش کے مفاد میں ہوگا۔

Read more

متحدہ عرب امارات بنا طالبان کا میزبان: بن زید سراج الدین حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟

افغان طالبان کے اہم رہنما سراج الدین حقانی کو امریکہ نے ’عالمی دہشت گرد‘ قرار دیا ہے اور ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر کا مالی انعام بھی مختص ہے مگر حال ہی میں انھوں نے متحدہ عرب امارات کے رہنما بن زید سے ملاقات کی اور سعودیہ میں حج کے دوران بھی ان کی ویڈیوز منظرِعام پر آئیں۔ امریکہ کو اس پر کیا تحفظات ہیں اور بن زید حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟

Read more

’میں نے اپنا پیسہ اور حج ادا کرنے کا موقع گنوا دیا‘: جعلساز ’نقلی حج پرمٹ‘ اور ’سستے پیکج‘ کے نام پر کیسے دھوکہ دیتے ہیں

ہر سال متعدد عازمین مشتبہ ٹور آپریٹرز کا شکار ہونے کے بعد حج کے لیے مکہ جانے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ بی بی سی عربی کے ایثارشلبی نے ایسے دو لوگوں سے بات کی ہے جن کے حج اچانک منسوخ ہو گئے تھے اور وہ اپنی رقم واپس کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔

Read more

کیا عدلیہ بھی تقریروں سے آزاد ہو گی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے بعد اب لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ جو جج دباؤ قبول نہیں کرتا، اسے تنگ کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں زیریں عدالتوں میں کام کرنے والے ججوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی اور انہیں ڈٹ جانے اور حوصلہ مندی سے فیصلے کرنے

Read more

رشتے بوجھ نہیں ہوتے!

آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور دن بدن اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے سوشل میڈیا پر بے شمار ایسی تصاویر آئیں اور آ رہی ہیں جنہوں نے پوری دنیا کو اپنی جانب متوجہ کر لیا اور یہ تصاویر اپنے اندر ایک پوری کہانی سمائے ُہوتی ہیں اور لوگوں کے دلوں اور ذہنوں کو بے حد متاثر کرتی ہیں۔ ایک تصویر جس کا عنوان ”گدھ اور ننھی بچی“ تھا اس نے پوری دنیا کو

Read more

اعلی ترین ریاستی اداروں کے درمیان محاذ آرائی

پاکستان کے اعلی ترین ریاستی اداروں کے درمیان محاذ آرائی کی تاریخ قدیم ہے۔ جمہوری مملکتوں میں ریاستی اداروں کے درمیان تناؤ کی کیفیت کا پیدا ہونا غیر معمولی نہیں ہے بلکہ جمہوری اقدار کی بنیاد ہی اختلاف رائے کے قائم ہونے پر اور جمہوریت میں برابری کی بنیاد پر مبہم تناؤ اور اختلافات کو گنجائش اور افہام و تفہیم کے تحت مقدم و حل کر لینا ہوتا ہے۔ جمہوریت کی بنیاد میں اختلافات اور افہام و تفہیم قوم و

Read more

ریاستی جبر سے بے وطنی کا غم

خبر آئی ہے کہ حکومتِ پاکستان نے بیرونِ ملک پناہ گزینوں کے لئے پاسپورٹ جاری کرنے اور اُن کے پاسپورٹ میں توسیع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ اِن حکمرانوں سے خیر کی توقع کہاں کی جا سکتی ہے؟ پاک وطن میں زندگی اجیرن تو تھی ہی اب ماندِ جہنم ہوئی چاہتی ہے۔ گویا زندگی سے ہی ڈر لگنے لگا ہے۔ شاہ محمود جامی نے کہا تھا، تجھ پر چلے نہ زورِ جنوں ہائے زندگی میں

Read more

بلند عزائم کے حامل نوجوان سے ملاقات کی روداد

رواں سال مئی کے اواخر میں پشاور کی گرمی کچھ زیادہ بڑھ گئی تھی، میڈیا ورکشاپ کے سلسلے میں پشاور کے ایک پر آسائش ہوٹل میں ہم رہائش اختیار کیے ہوئے تھے، گرمی کے باعث فارغ اوقات بھی زیادہ تر ہوٹل میں مطالعہ اور دیگر مشاغل میں گزرتے۔ اس دوران مجھے ایک قریبی دوست کا برقی میسج موصول ہوا کہ وہ انہیں ایک شخصیت سے ملانا چاہتے ہیں، شاید اس شخصیت سے مل کر انہیں بھی اچھا لگے، عشاء کے

Read more

لاہور کہاں ہے؟

سوچتا ہوں کہ پانچ برس تو ہو ہی گئے ہوں گے میرے شہر لاہور کو یونیسکو کی جانب سے ”شہرِ ادب“ کا اعزاز پائے ہوئے۔ مجھے یاد ہے اس اعزاز کے اعلان سے اگلے روز ہی لاہور سے تخلیق کار دوست راجا نیر کا پیغام موصول ہوا تھا کہ ایک مقامی اخبار کے لیے انھیں میرے تاثرات درکار ہیں۔ میں نے قلم برداشتہ چند سطور رقم کیں اور انھیں بھیج دیں۔ وہ سطور کچھ یوں تھیں : لاہور کی حسین فضاؤں

Read more

نظر آئے اک شکل مہتاب میں : میر کا خلل دماغ۔ 2

اب آتے ہیں انزائٹی پر۔ بے چینی کہیں تو بیماری کا گماں گزرے۔ اضطراب کہیں تو تخلیقی عمل سے نسبت محسوس ہو۔ جینیاتی عوامل کے بعد بے چینی کے محرکات میں بچپن کی اٹیچمنٹس اور کچھ چیزوں سے خوف کا منسلک ہونا ہے۔ پھر یہ بے چینی دوروں کی صورت میں کبھی کبھار کسی خاص چیز کا سامنا کر کے آئے یا بغیر کسی وجہ کے آئے یا ہر وقت ہی اضطراب کا عالم طاری رہے۔ اس حالت میں دل

Read more

لیفٹینینٹ جنرل اپیندر دویدی: انڈیا کے نامزد آرمی چیف جنھیں ’کاؤنٹر انسرجنسی کا ماہر‘ سمجھا جاتا ہے

قیاس آرائیوں کے ایک مختصر دور کے بعد نریندر مودی حکومت نے حلف اٹھانے کے تین دن بعد فوج کے نئے سربراہ کے عہدے کے لیے لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کو نامزد کرنے کا اعلان کیا جو فی الحال وائس چیف آف دی آرمی سٹاف کے عہدے پر تعینات ہیں یعنی فوج کے نائب سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Read more

سائنسدانوں نے آنتوں کی سوزش کی بنیادی وجہ معلوم کر لی

برطانیہ میں سائنسدانوں نے آنتوں کی سوزش میں مبتلا 95 فیصد لوگوں کے ڈی این اے میں موجود ایک ایسی تبدیلی کا پتا چلایا ہے جو ہمارے مدافعتی نظام کے چند خلیوں کو متاثر کرتی ہے جس سے آنتوں میں ضرورت سے زیادہ سوزش پیدا ہوتی ہے۔

Read more

سوڈان جنگ میں ایران اور متحدہ عرب امارات کے ڈرونز کا استعمال: ’ہتھیار بلیک مارکیٹ میں دستیاب ہیں اور بلیک مارکیٹ اب سب کی پہنچ میں ہے‘

بی بی سی کی تحقیق میں شواہد ملے ہیں کہ سوڈانی فوج اور آر ایس ایف نے اقوام متحدہ کی ہتھیاروں کی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک میں جاری خانہ جنگی کے دوران ایرانی اور اماراتی ڈرون استعمال کیے ہیں جنھوں نے جنگ کو بڑھانے میں کردار ادا کیا ہے۔ فریقین کی تردید کے باوجود سیٹلائٹ امیجز اور فلائٹ ٹریکرز ان غیر ملکی ڈرونز کی ملک میں آمد کی تصدیق کرتے ہیں۔

Read more

عوام پر نئی مہنگائی مسلط کرنے کا "باریکی” سے تیار ہوا منصوبہ

ہم میں سے بہت پڑھے لکھے لوگوں کو بھی بہت دنوں بعد سمجھ آئے گی کہ بدھ کی شام پیش ہوا سالانہ بجٹ بنیادی طور پر ”ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے“متوسط طبقے کو سفید پوشی سے محروم کرنے کا سفاک منصوبہ ہے۔ روزمرہّ زندگی کی بے تحاشہ اشیائے صرف پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ مہنگائی کا ناقابل برداشت سیلاب برپا کرے گا۔ غریبوں کی زندگیاں مزید اجیرن اور تنخوار دار طبقے سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس

Read more

بھارتی انتخابات

نریندر مودی جواہر لال نہرو کے برابر آ کر کھڑے ہو گئے ہے کیوں کہ اس سے قبل تیسری بار لگا تار وزیر اعظم بننے کا اعزاز صرف بھارتی عوام نے نہرو کو ہی عطاء کیا تھا مگر جواہر لال نہرو ایک ایسے وزیر اعظم تھے کہ جن کے بار بار صاحب اقتدار ہونے سے یونین آف انڈیا کو خطرہ لاحق نہیں ہو رہا تھا مگر نریندر مودی جس تقسیم در تقسیم کے راستے کے مسافر ہے ان کے دوبارہ صاحب مسند ہونے سے بھارت میں اضطراب بتدریج بڑھتا ہی چلا جائے گا اور اس اضطراب کی ہی بنیاد پر حزب اختلاف کانگریس اپنے اتحادی کے ہمراہ بھارتی عوام تک گئی اور اس کو دو ہزار انیس کے مقابلہ میں بہت بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع میسر آیا۔

Read more

مزید دو لاکھ گدھے اور ’’بھیڑ چال‘‘

بدھ 12 جون 2024ء کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ آج سہ پہر مسلم لیگ (نون) کی تیسری حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کرنا ہے۔ اصولی طورپر یہ کالم لکھتے ہوئے مجھے ممکنہ بجٹ کے خدوخال پر غور درکار تھا۔ مطلوب مشق سے مگر اجتناب کو ترجیح دے رہا ہوں۔ بنیادی وجہ اس کی یہ حقیقت ہے کہ معاشیات کی مبادیات سے بھی نابلد ہوں۔ قومی اقتصادی سروے کے ذریعے منگل کی سہ پہر جو اعدادوشمار

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں چار دن میں چار حملے اور مودی کی ’خاموشی‘ پر تنقید: ’تشدد روکنا ہے تو پاکستان سے بات کریں‘

اتوار کی شام انڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری سے صرف ایک گھنٹہ قبل انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک حملہ ہوا۔ یہ حالیہ دنوں میں ایسا واحد واقعہ نہیں بلکہ انڈیا کی سکیورٹی فورسز پر چار دن میں چار حملے ہو چکے ہیں لیکن انڈین وزیراعظم خاموش ہیں اور اپوزیشن نے ان پر شدید تنقید کی ہے۔

Read more

حجاج کی ’سمگلنگ‘: ’ہمیں فراڈ سے حج کرنے پر مجبور کیا گیا‘

ایک مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے چند لوگ غیر قانونی راستہ کیوں اپناتے ہیں اور کیا انھیں دھوکہ دیا جاتا ہے یا وہ ایسا اپنی مرضی سے کرتے ہیں؟ یہ سوال بھی اہم ہے کہ ایسے افراد کے بارے میں سعودی حکام کا کیا موقف ہے اور علما کیا کہتے ہیں؟

Read more

کیا آپ اپنی تنہائی دور کرنے کے لیے کسی اجنبی کے ساتھ ڈنر پر جائیں گے؟

ٹائم لیفٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو اس طرح کے ڈنر کی دعوتوں کا بندوبست کرتا ہے۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ ’اپنے اردگرد موجود لوگوں سے بات چیت کرنے کے لیے محفوظ لمحات کی یہ پیشکش ہے تاکہ آپ اس دنیا میں مزید گھل مل جائیں جس میں آپ رہتے ہیں۔‘

Read more

داری کا جادو

دکانداری دو الفاظ سے مل کر بنا ہے : ’دکان‘ اور ’داری‘ ۔ دکان کھولنا بظاہر آسان نظر آتا ہے۔ ہول سیل مارکیٹ سے چیزیں خریدیں، مارکیٹ میں مناسب جگہ لیں، اسے رینوویٹ کریں اور چیزیں سجائیں، یوں دکان تیار ہو جاتی ہے۔ لیکن اصل کام ’داری‘ میں ہے، جو فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مفہوم ’رکھنا‘ یا ’قابض ہونا‘ ہے۔ اردو میں یہ لفظ جب کسی دوسرے لفظ کے ساتھ ملتا ہے تو اس کا مطلب

Read more

انڈیا الیکشن: کیا اتحادی حکومت ’دبنگ‘ مودی کے سیاسی مزاج میں تبدیلی لا پائے گی؟

کیا نریندر مودی اپنے جابرانہ انداز کو چھوڑ کر مختلف علاقائی اتحادیوں کو ساتھ لے کر چل سکتے ہیں؟ اور کیا وہ اپنی پارٹی اور ایک دوستانہ میڈیا کی جانب سے ان کی شخصیت کو دیے گئے بڑھاوے کو روکتے ہوئے شائستہ سیاسی مزاج والی ساکھ اپنا سکیں گے؟

Read more

مودی اور انتخابات: ملا نہ کوئی تو خود کو پچھاڑ آیا ہوں

بھارت میں تازہ ترین عام انتخاب 18 ویں عام انتخابات تھے، 19 اپریل سے یکم جون تک 44 روز کے دوران سات مراحل میں منعقد ہوئے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو کی گئی۔ اس طرح کے طویل انتخابی شیڈول اور انتخابی عمل کے اختتام پر ووٹوں کی گنتی، پاکستان کے لئے سبق آموز ہے جہاں پولنگ کے بعد نتائج کے اعلان میں تھوڑی تاخیر انتخابی ہیرا پھیری کی شکایات کو جنم دیتی ہے۔ بھارت میں پہلے عام انتخابات

Read more

پاکستان کی بالآخر ورلڈ کپ میں پہلی جیت: ’پاکستانی ٹیم نے ہمیں ہر ملک کو سنجیدہ لینے کی عادت ڈال دی ہے‘

پاکستانی مداح ابھی انڈیا سے ایک جیتی پوزیشن سے ہارنے کے بعد سنبھلے بھی نہیں تھے کہ ایک بار پھر انھیں پاکستانی کھلاڑیوں کو سکرین پر کھیلتے دیکھنا پڑا لیکن آج انھوں نے مایوس نہیں کیا اور یوں پاکستان کو ورلڈکپ میں اپنی پہلی فتح حاصل ہو پائی۔

Read more

سانحہ سرگودھا اور بربریت کا راج

میں غلط تھا جو یہ سمجھتا رہا کہ جس پاکستان، پاک سر زمین پر میں ہوں وہ واقعی شر پسندی، نا انصافی، مذہبی انتہا پسندی، نا راستی، بے گناہوں کا قتل، جلاؤ گھیراؤ، ملاوٹ، جھوٹے مقدمات، بے رحمی سے سنگسار کرنے والے اور ذات پات، رنگ و نسل کے حامی ہونے سے پاک ہے۔ میں سمجھ بیٹھا کہ یہ پاک سر زمین کے پاکیزہ لوگ ہیں۔ خوف ِ خدا اور صراط مستقیم کے حقیقی متلاشی ہیں۔ یہاں پر بسنے والی

Read more

شری بھگوان بالمیک جی کا مندر، نیلا گنبد لاہور

چند روز قبل عجائب گھر لاہور کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا جس میں بتایا گیا تھا کہ لاہور عجائب گھر اور ادارہ عالمی و تاریخی علوم، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور دونوں باہمی اشتراک سے ایک ورکشاپ کروا رہے ہیں۔ جس کا مقصد سامراجی دور کو عکس بندی کے پیش نظر کیسے سمجھا جائے؟ تھا۔ یہ ورکشاپ 8 جون کو لاہور میوزیم میں منعقد کی گئی تھی جس میں ڈپارٹمنٹ آف آرکائیوز سٹڈیز کی لیکچرر محترمہ رجا سلیم

Read more

اتھاریٹیرین ریاست اور سینسر شپ

کئی روز سے پاکستان میں ”ایکس“ کی بندش جاری ہے، پہلے حکومت نے بندش کو ماننے سے ہی انکار کیا لیکن پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں حکومت نے جواب جمع کرایا اور مان لیا کہ سیکیورٹی وجوہات کے بنا پر پاکستان میں آفیشلی ”ایکس“ کی بندش ہے۔ سوچنے والی بات ہے کہ یہ کیسی سیکیورٹی وجوہات ہیں جو عوام کو تو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال سے روکتی ہیں لیکن وزیراعظم سمیت تمام وزراء وی پی این کے ذریعے

Read more

نریندر مودی، ہندوستان کا بلا وردی ایوب خان

”نریندر مودی نے بدقت تمام آخر کار تیسری مدت کے لئے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا۔ لیکن ہندوستان کے عوام نے مودی کا دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کا خواب چکناچور کر دیا۔ اب مودی کو اپنی آمرانہ روش ترک کر کے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی پڑے گی۔ بھارتی میڈیا جس طرح مودی کو سپرمین بنا کر پیش کر رہا تھا، اس کو بھی اپنی روش تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ”ایوب خان۔ فوجی راج کے پہلے دس

Read more

حبس دوام بعبور دریائے خاموشی

نوآبادیاتی حکمرانوں نے حبس دوام بعبور دریائے شور کے عنوان سے عقوبت کی ایک صورت حریت کے ان متوالوں کے لیے خا ص کر رکھی تھی جو غیر ملکی تسلط کی اطاعت سے زبان، قلم اور تلوار کے ذریعے مزاحمت کرتے تھے۔ اس سزا سے متصف ہونے والے قیدیوں کو بحیرہ ہند اور بحیرہ بنگال کے اتصال پر جزائر انڈیمان نکوبار بھیج دیا جاتا تھا۔ جس صعوبت کو علامہ فضل حق خیر آبادی، شیخ الہند مولانا محمود حسن اور مولانا

Read more

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوا

یرغمالیوں کو رہا کروانے کے لیے کیے گئے آپریشن کی منصوبہ بندی کرنے میں ہفتوں لگے تھے اور اس کی اجازت گذشتہ ہفتے اسرائیل کی جنگی کابینہ نے دی تھی۔

Read more

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایک ’روحانی شخصیت‘ کا جنم: ابراہیم رئیسی کی شبیہ راتوں رات کیسے بدل گئی؟

ابراہیم رئیسی اپنے آپ کو بدعنوانی کے خاتمے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین انتخاب کے طور پر پیش کرتے تھے۔ تاہم متعدد ایرانی اور غیر ملکی انسانی حقوق کے علمبردار انھیں 1980 کی دہائی میں سیاسی قیدیوں کے بڑے پیمانے پر ہونے والے عدالتی قتلِ عام کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔

Read more

صوفیہ فردوس: اوڈیشہ سے پارلیمان پہنچنے والی پہلی مسلمان خاتون، جنھوں نے ہمیشہ مشکل چیزوں کا انتخاب کیا

32 سالہ صوفیہ فردوس چار جون کے انتخابی نتائج کے بعد سے انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں کیونکہ وہ اڑیسہ کی تاریخ میں پہلی مسلمان خاتون ہیں جو ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔

Read more

سنگ خارا کی چٹان اور اہل دانش

گزشتہ ہفتے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ، پاکستان کے چیف جسٹس، مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے، عمران خان صاحب ( جو وڈیو لنک پر موجود تھے) سے کہا کہ ”آپ لوگ ڈائیلاگ کیوں نہیں کرتے؟ ڈائیلاگ سے کئی راستے نکلتے ہیں۔ مسئلوں کا حل نکلتا ہے۔ ارکانِ پارلیمنٹ مل بیٹھیں۔ یہ کوئی ایک دوسرے کے دشمن تو نہیں۔ اور بات چیت تو دشمنوں سے بھی کرنا پڑتی ہے۔ جائیں جا کر ارکانِ پارلیمنٹ سے بات کریں۔“ خان

Read more

گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی پر جاپان میں سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا زیرِ عتاب

گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ سے جڑے ایک سکینڈل نے اس وقت جاپان کی آٹو انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ معاملہ اس حد تک سنگین ہے کہ دنیا میں گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی ٹویوٹا کے سربراہ نے سرِ عام اپنا سر جھکا کر دنیا سے معافی مانگی ہے۔

Read more

نواز شریف اور نریندر مودی کا دوستی اور تلخی کا تعلق: کیا پیغامات کا تبادلہ بات چیت کی جانب پیشرفت ہے؟

نریندر مودی کو لاہور کا دورہ کیے قریب ایک دہائی گزر چکی ہے اور کئی برسوں سے انڈیا اور پاکستان کے درمیان سفارتی سرد مہری جاری ہے مگر اب نریندر مودی کے تیسری بار انڈین وزیر اعظم منتخب ہونے پر پاکستانی قیادت کی جانب سے انھیں امن کا پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read more

انتخابی نتائج نے بی جے پی کے مستقبل کا تعین کر دیا؟

بھارتی انتخابات کے غیرمتوقع نتائج نے ایک بار پھر انسانی سماج کی فطری بوقلیمونی اور سیاست کی پیچیدہ جدلیات کی تفہیم کرتے ہوئے تجزیہ کاروں کو ششدر کر دیا، رواں سال کے آغاز میں جب، نریندر مودی نے عظیم الشان ہندو مندر کی سیڑھیوں سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم وقت کی ایسی نئی گردشیں تخلیق کرنے نکلے ہیں جس سے ہندوستان ”خدائی“ دور میں داخل ہونے والا ہے، تو تب کسی کے وہم

Read more

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹسوے بہاتے ہوئے شکوہ کیا کہ انہیں جیل میں انتہائی بری حالت میں رکھا گیا ہے۔ وہ ایک ڈیتھ سیل میں ہیں، جہاں کوئی سہولت انہیں میسر نہیں ہے۔ وہ سابق وزیر اعظم ہیں نہ ان کے کمرے میں اٹیچ باتھ روم ہے نہ ہی ائر کنڈیشنڈ۔ جیل میں سخت گرمی ہے، انہیں گھر کے کھانے کی سہولت بھی میسر نہیں، نہ ہی انہیں اپنے وکلاء، اپنے خاندان کے افراد اور پارٹی کے رہنماؤں

Read more

’میرا شوہر مجرم تھا‘: دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی کہانی ان کی اہلیہ کی زبانی

اُمِ حذیفہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی پہلی بیوی ہیں اور وہ اس وقت بھی ان کے نکاح میں تھیں جب شام اور عراق کے بڑے حصے پر اس گروہ کا قبضہ تھا۔

Read more

محبت اور انسان

محبت اور انسان کا رشتہ ایک ایسا موضوع ہے جو ہر دور اور ہر معاشرے میں موضوع بحث رہا ہے۔ یہ وہ جذبہ ہے جو انسان کی روح، دل اور ذہن کو ایک نئے انداز میں جینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ محبت کی کہانیاں، تجربات اور اثرات نے انسان کی تاریخ ادب اور فنون میں ایک اہم مقام حاصل کیا ہے۔ محبت ایک فطری عمل ہے محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو نہ صرف انسانوں کو ایک دوسروں کے

Read more

اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا

ہم جنس پرستوں کی جنسی رجحان میں تبدیلی کی تھراپی اٹلی کے ایک مخصوص علاقے تک محدود نہیں ہے۔ ملک بھر میں گروپ میٹنگز اور انفرادی تھراپی سیشن منعقد کیے جاتے ہیں، ان میں سے کچھ کا انعقاد لائسنس یافتہ نفسیاتی ماہرین بھی کرواتے ہیں۔

Read more

’جیتا ہوا میچ کیسے ہارا جاتا ہے، یہ کوئی پاکستان سے سیکھے‘: انڈیا کے خلاف شکست پر پاکستانی شائقین ٹیم پر برہم

پاکستان کے خلاف انڈیا کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تاہم 120 رنز کے ہدف کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوور 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا سکی جس پر پاکستانی کرکٹ شائقین ٹیم پر برہم ہیں۔

Read more

’رضوان کو یہ مشورہ کس نے دیا تھا؟‘

اس شکست نے نہ صرف سپر ایٹ تک پاکستان کی رسائی کے رستے محدود کر دیے ہیں بلکہ بطور بلے باز بابر اعظم کے کرئیر پہ بھی بہت بڑا سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے کہ کسی اچھے بولنگ اٹیک کے خلاف، ایسے اہم میچز میں، کب وہ اپنے اس ٹیلنٹ کا اظہار کریں گے جو عموماً بنگلہ دیش، سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے خلاف دیکھنے کو ملتا ہے۔

Read more

پاکستانی یونیورسٹیز میں ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ بند کر دینے چاہئیں؟

سوشل میڈیا کا چسکا تو شروع سے ہی تھا، 2009 میں کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغِ عامہ میں داخلہ لیا تو ساتھ ہی ماس کمیونیکیشن کراچی یونیورسٹی کے نام سے فیس بک پیج اور گروپ بھی بنا لیا جہاں شعبے سے متعلق اطلاعات وغیرہ پوسٹ کی جاتی رہی۔ اس کے بعد اے آر وائی اور جیو نیوز میں جاب کے دوران بھی اس پیج اور گروپ کو جونئیرز نے سنبھالا۔ پھر کافی عرصے تک اسے چھوڑ دیا لیکن پیج اور

Read more

ڈین: اے آئی سے تیار ’مثالی رومانوی ساتھی‘ جس کے سحر میں بہت سی خواتین گرفتار ہو رہی ہیں

ڈین حقیقت میں چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے بنائے جانے والے ورچوئل ساتھی ہیں۔ یہ ایک ایسا تصور ہے جو چینی خواتین میں مقبول ہوا ہے۔ ڈیٹنگ سے نالاں یہ خواتین اب ’اے آئی بوائے فرینڈ‘ بنا رہی ہیں یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار ساتھی۔

Read more

تین برس پر محیط روز عاشورہ

وہ دسویں محرم کا اداس دن تھا، فضا میں نازبو اور اگربتیوں کی سوگوار مہک تھی، رہ رہ کے گلیوں سے سلام یا حسین کی صدائیں بلند ہو رہی تھی، وہ مذاہب کے گورکھ دھندے سے تو ناواقف تھی مگر کربلا کے صحرا میں قتل ہوئے قافلے سے عقیدت اسے ورثے میں ملی تھی، اس روز اس نے اپنی گڑیا کو بھی سوگ کا لباس پہنایا تھا، پیاسے قتل ہوئے امامِ انقلاب کو پرسا دینے کے لئے اس نے اپنے

Read more

مودی کا الیکشن

بھارتی الیکشن آج کل پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ہیں جہاں مودی تیسری بار وزیراعظم بننے جا رہے ہیں۔ نریندرا مودی اب سے پہلے دو بار بھاری اکثریت سے جیت چکے ہیں۔ جہاں ان کی پارٹی کو 2014 میں 283 سیٹیں اور 2019 میں 303 سیٹیں ملی۔ اسی پاپولیرٹی کو دیکھتے ہوئے ان کا نعرہ تھا ”اب کی بار چار سو پار“ ۔ اس کے لیے انہیں کولیشن بھی بنانا پڑا تاکہ آئینی قوانین میں بنیادی تبدیلیاں لانے کا

Read more

توہین مذہب اور قانون شکنی

25 مئی کو سرگودھا کی مجاہد کالونی میں مبینہ طور پر نذیر مسیح ولد صادق مسیح سکنہ مجاہد کالونی سرگودھا کی طرف سے قرآن ِپاک کی بے حرمتی کے ارتکاب کا الزام لگایا گیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق عمران حسین کی وقوعہ سے تین روز قبل لڑائی ہوئی اور عمران کا بجلی کا میٹر ملزم پارٹی کی طرف سے توڑا گیا جو زیادتی اور نا انصافی ہے تاہم یہ کہاں کا انصاف ہے کہ نذیر مسیح کے بیٹوں سلطان مسیح

Read more

ہر چہرہ حسین ہے

پرانے شاعر اور ادیب محبوبہ کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تھے۔ ایسی ایسی تشبیہات سے کام لیتے کہ خدا کی پناہ۔ ادب تو خواتین بھی تخلیق کرتی تھیں لیکن کبھی کسی خاتون نے ایسے غیر حقیقی اوصاف مردوں میں ڈھونڈے، نہ اس حد تک مبالغہ سے کام لیا جتنا مرد حضرات نے لیا ہے۔ عورتوں کو کم عقل تصور کرنے والوں نے شاید ہی کسی عورت کو مرد کی ایسی تصویر پیش کرتے دیکھا ہو جسے عقل تسلیم

Read more

بقا کا یہی ایک راستہ بچا ہے!

حال ہی میں ’مجرم‘ قرار دیے جانے والے صدر ٹرمپ پر الزام محض کسی پورن سٹار سے ناجائز تعلقات استوار رکھنا، یا ’ہش منی‘ کے ذریعے اس کا منہ بند کرنا نہیں۔ بلکہ ان کا اصل جرم سال 2016 ء کی انتخابی مہم کے دوران اس ’ذاتی معاملے‘ کو پوشیدہ رکھتے ہوئے امریکی عوام کے ’حقِ انتخاب‘ کو متاثر کرنا ہے۔ چنانچہ کہا جا سکتا ہے کہ عوام کے ’حق انتخاب‘ کو کسی بھی ’غیر قانونی عمل کے ذریعے متاثر

Read more

عید قربان اور واٹس ایپ یونیورسٹی

عید قربان آتے ہیں۔ واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا یونیورسٹیز کے سینئر پروفیسر حضرات سرگرم ہو جاتے ہیں۔ وہ اس اسلامی حکم پر ایسی ایسی توجیہات لے کر آتے ہیں کہ ذہن گڑ بڑا کر رکھ دیتے ہیں مثلاً عید قربان سے پہلے آپ کو کچھ تحریریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آئیں گی جس میں لکھا ہو گا کہ قربانی کرنے کی بجائے کسی سکول کے بچے کی فیس دے دیں۔ کسی مریض کا علاج کر دیں،

Read more

ڈیماگوگ کو شکست دینا ممکن ہے (مکمل کالم)

ہم سب کو یکایک یاد آ گیا ہے کہ ایک ہفتہ پہلے تک بھارت میں انتخابات ہو رہے تھے اور اب اُن کے حیران کُن نتائج کے بارے میں لکھنا ہمارا فرض ہے۔ اپنے ہاں کسی بھی شخص کو اُس وقت تک دانشور تسلیم نہیں کیا جاتا جب تک وہ امریکہ سے لے کر انٹارٹکا تک ہر ملک کے سیاسی اور سماجی حالات پر کماحَقّہ تبصرہ نہ کر سکے (اِس قسم کا تبصرہ غالباً حقہ پی کر کیا جاتا ہے)۔

Read more

پیرس اولمپکس 1924: روشنیوں کے شہر نے ایک صدی قبل اولمپکس کو کیسے تبدیل کیا

فرانس کا دارالحکومت پیرس رواں برس اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ پیرس ان مقابلوں کا میزبان ہے اورپہلی بار اسے یہ میزبانی ٹھیک 100 برس قبل ملی تھی۔ جانیے کہ پیرس میں اس ایک صدی میں کیا کچھ بدلا۔

Read more

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک

حماس کے ہاتھوں اغوا ہونے والے چار یرغمالیوں کو بازیاب کروا کر ان کے خاندان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

منڈی بہاؤالدین میں دو احمدیوں کا قتل: ’دونوں افراد کو ٹارگٹ کیا گیا، ملزم مذہبی شخصیات کی کچھ ویڈیوز سے متاثر تھا‘

وسطی پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک گاؤں سعد اللہ پور کی پولیس نے احمدی برادری کے دو افراد کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کسی مذہبی گروہ سے تعلق سے انکاری ہے مگر وہ ’کچھ مذہبی شخصیات کے ویڈیو کلپس میں کی جانے والی گفتگو سے بے حد متاثر تھا۔‘

Read more

ریلوے سٹیشن پر چائے کی دکان پر کام کرنے سے لے کر ’برینڈ مودی‘ تک کا سفر

بچپن میں سکول سے چھٹی ہوتے ہی مودی واد نگر ریلوے سٹیشن پر اپنے والد کے چائے کے سٹال پر پہنچ جاتے تھے۔ مودی کو آر ایس ایس میں لانے کا سہرا اگر کسی کے سر جاتا ہے تو وہ ہیں لکشمن راؤ انعامدار عرف وکیل صاحب۔

Read more

’سمارٹ فون کِلر‘ کہلانے والا مصنوعی ذہانت کا آلہ ’ریبٹ آر ون‘ عام فون کی جگہ لے پائے گا؟

سافٹ ویئر کی کامیابی کے بعد اب یہ لگتا ہے کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑے کاروباری افراد شاید اب ایسی ہی کامیابی ہارڈ ویئر سے بھی حاصل کرنا چاہیں گے۔ وہ اب اس حوالے سے مصنوعی ذہانت کے ’ٹولز‘ کو مختلف ڈیوائسز کے طور پر سامنے لانا چاہتے ہیں۔

Read more

عید قرباں پر احتیاط کی ضرورت

وطن عزیز ہندوستان کے حالات دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں، فرقہ پرست عناصر مذہبی منافرت پھیلانے کی تگ و دو میں ہیں، خصوصاً مانس اور گوشت سے ایک مخصوص طبقہ کو بُعد ہے، اور وہ اپنی بالا دستی اور امتیاذیت ثابت کرنے کے لیے اس بہانے فرقہ واریت، اور منافرت کو ہوا دیتے رہتے ہیں۔ نان ویج کی سیاست پتہ نہیں کتنے معصوموں کی جان لے چکی ہے اور کتنوں کی مزید بھینٹ لے گی۔ کھانے کا بھگوا کرن کرنے

Read more

گود لینے کے لیے بچوں کی سمگلنگ میں پاکستان کی انٹری

پاکستان اور دنیا بھر میں امیر گھرانے اور بعض ممالک میں کوٹھے والے ایک خاص قیمت ادا کر کے بچوں کو گود لیتے ہیں۔ زیادہ تر یتیم اور بے سہارا بچوں کو سماجی ادارے اور ان کے رشتہ دار گود لینے والوں کو پیش کرتے ہیں۔ اس عمل سے بہت سارے بچے امیر والدین جن کے بچے نہیں ہوتے ان کے ہاں پرورش پاتے ہیں۔ اس وقت امریکہ میں سالانہ دس ہزار سے زیادہ اور فرانس میں ڈھائی ہزار سے

Read more

کچھ باتیں ڈاکٹر وزیر آغا  کی (1)

1988 میں، مَیں گیارہویں جماعت کا طالب علم تھا۔ کورس کی کتابوں کی جلد بندی کروائی تو جلد کے اندر کی جانب جو اخباری کاغذ لگائے گئے تھے ان میں سے ایک کاغذ پر ایک پرکشش اور بارعب تصویر چَھپی ہوئی تھی جس کے نیچے یہ کیپشن درج تھا، "وزیر آغا، ایک ہمہ جہت ادیب”۔ جانے کیوں وہ تصویر میرے دل پر نقش ہو گئی۔ کوئی دو برس بعد اتفاقاً اردو بازار گوجرانوالہ سے مشفق خواجہ کے رسالے "تخلیقی ادب”

Read more

منڈی بہائوالدین میں مذہبی عناد کی بنا پر ایک ہی روز 2 احمدی شہری قتل

منڈی بہاؤ الدین کے علاقے سعد اللہ پور میں 8 جون 2024ء کو یکے بعد دیگرے دو احمدی شہریوں کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا۔ مقتول غلام سرور کی عمر62 سال اور مقتول راحت احمد باجوہ کی عمر 30 سال تھی۔ قاتلوں نے بعد دوپہردو الگ الگ واقعات میں یکے بعد دیگر ے فائرنگ کرکے انہپیں قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام سرور احمدیہ بیت الذکر میں نماز ظہر کی ادائیگی کے بعدواپس اپنے گھر جا رہے تھے کہ

Read more

آئی ایم ایف سے نئے معاہدے اور بجٹ سے قبل شہباز شریف کا دورۂ چین کیا سی پیک کو ’ری لانچ‘ کرنے کی کوشش ہے؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہیں جہاں گذشتہ روز ان کی ملاقات چینی صدر شی جن پنگ سے ہوئی ہے جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

Read more

غزہ جنگ: رفح پر اسرائیلی حملوں نے کیسے غزہ کی تقریباً نصف آبادی کو ایک ماہ کے اندر دوبارہ بے گھر کر دیا؟

اقوام متحدہ کے مطابق جنوبی غزہ میں ایک ماہ کے دوران غزہ کی تقریباً نصف آبادی یعنی دس لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے انسانی بحران پیدا ہو گیا ہے۔

Read more

مودی جی کی الٹی گھڑی

نریندر مودی نے اپنا سفر ایک نظریاتی اور سیاسی کارکن کے طور پر شروع کیا تھا۔ کشتیوں کے پشتے لگاتے اور ایک ہندو راشٹر کا خواب بیچتے، وہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سب سے طاقتور حمکران بنے۔ پھر انھیں آئینے میں بھگوان نظر آنے لگا۔ پڑھیے محمد حنیف کی تحریر۔

Read more

انڈیا میں بھینسیں لے جانے والے دو مسلمانوں کی مبینہ حملے میں ہلاکت: ’پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کچھ لوگ ان کا پیچھا کر رہے ہیں‘

انڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سے متصل آرنگ قصبے میں مبینہ طور پر سمگلنگ کے شبے پر ایک مشتعل ہجوم کے حملے میں دو مسلمانوں کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

Read more

افغانستان نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے ہرا دیا، مگر یہ ’اپ سیٹ نہیں‘

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کو اپنے پہلے ہی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں 84 رنز سے شکست ہوئی ہے۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن اننگز کی شروعات سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور ان کا کوئی بھی بلے باز 20 کے ہندسے میں بھی داخل نہیں ہو سکا۔

Read more

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘

ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن کی ایک گلی میں وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن پر ہونے والے حملے کے بعد وہ ‘صدمے’ میں ہیں۔

Read more

پاکستان کو سپر اوور میں شکست دینے والے ’انڈین سافٹ ویئر انجینیئر‘ کیسے امریکی ٹیم کا حصہ بنے؟

پاکستان کی ٹیم نے سُپر اوور میں اس ہدف کے تعاقب کے لیے افتخار احمد اور فخر زمان کو بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ یہاں پاکستان کے بلے بازوں کو ایک ایسے فاسٹ بولر کا سامنا تھا جن کا شاید اس ورلڈ کپ سے پہلے زیادہ تر پاکستانی شائقین کرکٹ نے نام بھی نہ سُنا ہو: سوربھ نریش نیتراوالکر۔

Read more

’عمران خان کے خلاف نئے مقدمات کا عندیہ‘: حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے پیچھے کیوں ہٹ رہی ہے؟

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران پی ٹی آئی کو متعدد بار مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دی مگر پی ٹی آئی نے ہر بار ان کی پیشکش کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ وہ ان سے بات چیت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ اب حکمران جماعت بھی مذاکرات کے راستے کو بند کیوں دیکھ رہی ہے؟

Read more

غلامی

میں اپنے دوست کریم کے گھر بیٹھا ہوا تھا۔ دنیا کے اہم واقعات کے بارے میں بات چیت شروع ہو گئی۔ کریم نے مجھے بتایا کہ میں ایک غلام ہوں۔ مجھے اس کا یہ کہنا انتہائی برا لگا۔ ” میں غلام کیسے؟ میں آزاد ہوں۔ میں اپنی مرضی سے کھا پی سکتا ہوں۔ اپنی پسند کے کپڑے پہن سکتا ہوں۔ میں خود کو نکھارتا ہوں۔ میرا اپنا کاروبار ہے۔ میں اس کا مالک ہوں۔ میں یہ کاروبار اپنی مرضی کے

Read more

مودی کی پاپولسٹ سیاست اور لوک سبھا چناؤ کے نتائج

سات مراحل میں مکمل ہونے والے بھارت کے ایوان زیریں، لوک سبھا کے 18 ویں الیکشن کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ برسرِ اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیراعظم نریندر مودی کی لگاتار تیسری انتخابی فتح، نہرو کے 1947 سے 1964 تک تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے کے بعد یہ دوسرا موقع ہے۔ انتہا پسند ہندوتوا سیاست کے بل بوتے گجرات کی وزارت اعلی سے دلی سرکار کے مکھ منتری کے پتھ پر براجمان ہونے والے مودی نے حالیہ

Read more

عرب ملوکیت اور فلسطینی بچے کا وصیت نامہ

کسی زمانے میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان او آئی سی کے پلیٹ فارم پر سنائی دیا تھا۔ آہستہ آہستہ مسلم ممالک میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی طرف رغبت پیدا ہو رہی تھی۔ ستتّر سالوں میں تھوڑی بہت رغبت پیدا نہ ہونا قدامت پسندی کے رجحانات کی نشان دہی کرتا ہے اور ظاہر ہے کہ مسلمان اپنے آپ کو قدامت پسند کہلوانا پسند نہیں کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ بدلنا پڑتا ہے لیکن موجودہ حماس اور اسرائیل

Read more

کراچی یاترا قسط نمبر۔ ایک

ماسی چپراسی کلچر سے آ گاہی ماسی چپراسی کلچر سے ذاتی طور پر آگاہی ہو رہی ہے۔ اپ کو کھانے کی میز پر بیٹھنا ہے، کھانا ہے اور کھا کر اٹھ جانا ہے۔ آپ پلیٹیں وغیرہ خود سے کچن سینک میں رکھیں گے تو اپ کو ٹوکا جائے گا اور طعنہ بھی مل سکتا ہے کہ یہ کینیڈا نہیں ہے۔ ناشتے میں پراٹھے بہت زبردست تھے۔ بالکل ایسے پراٹھے جو میں بچپن سے اپنے گھر میں پکتے اور کھاتے آیا

Read more

پاکستان سندھ طاس معاہدہ کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟

حال ہی میں بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے راوی پر ”شاہ پور کنڈی ڈیم تعمیر کر لیا ہے، جس کی تعمیر سے دریائے راوی میں آنے والے پانی کی معمولی مقدار بھی پاکستان کی طرف آنا بند ہو گئی ہے۔ ہمیں ان حالات و واقعات کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے، جن کی وجہ سے پاکستان بھارت کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کرنے پر مجبور ہوا، لیاقت علی خان کے دور کے آخر سے ہی

Read more

نریندر مودی کے چیلنجز

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نریندر مودی اپنی اتحادی پارٹیوں کے اجلاس میں شرکت کے بعد کسی وقت صدر دروپدی مورمو سے ملاقات کریں گے تاکہ لوک سبھا میں اکثریت کا ثبوت دے کر حکومت سازی کا اعلان کریں۔ چھوٹی پارٹیوں کی حمایت سے انہیں اکثریت حاصل ہو جائے گی لیکن اتحادی حکومت کی قیادت کرتے ہوئے انہیں متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت عظمی کے منصب تک پہنچانے کے لیے اتحادی پارٹیاں وزارتوں میں حصہ داری اور

Read more

نریندر مودی کی سیاسی پسپائی

بھارت کے حالیہ انتخابات کے نتائج غیر متوقع نہیں تھے اور عمومی طور پر بھارت کی سیاست پر نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں اور اہل دانش کی یہ متفقہ رائے تھی کہ نریندر مودی دو تہائی اکثریت سے کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔ ان تجزیہ کاروں کے بقول دو تہائی اکثریت کی بجائے بی جے پی اور نریندر مودی سادہ اکثریت ہی حاصل کر کے اتحادیوں کی بنیاد پر مخلوط حکومت بنا سکتے ہیں۔ لیکن دو تہائی اکثریت تو کیا

Read more

بالی وڈ اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا کو تھپڑ مارنے والی خاتون کانسٹیبل معطل: ’پہلے خوشی ہوئی، پھر مجرمانہ احساس ہوا‘

بالی وڈ اداکارہ اور انڈین ریاست ہماچل پردیش سے حکمران جماعت بی جے پی کی نومنتخب رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو موہالی کے ہوائی اڈے پر تھپڑ مارنے والی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا ہے۔

Read more

وہ تین خوبیاں جن کی بدولت لوگوں نے نوکری چھوڑ کر اپنے کاروبار میں کامیابی پائی

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کاروبار میں بڑی منصوبہ بندی کرنے کے بعد کامیاب ہوئے ہیں تو پھر آپ مکمل تصویر کو نہیں دیکھ پا رہے ہیں۔ ان کاروباری حضرات نے خاص مواقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دیا اور انھوں نے اپنے لیے مواقع پیدا کیے ہیں۔

Read more

خود پسند اشرافیہ کے عاجزی اختیار کرنے کے دن

بھارت کے حالیہ انتخاب نے میری دانست میں بنیادی پیغام یہ دیا ہے کہ اپنے تئیں ”دطیوتا“ ہوئے سیاسی رہ نماﺅں کے آمرانہ رویوں سے نجات کا راستہ جمہوری نظام کے ذریعے ہی نکالنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں کلیدی کردار سیاست دانوں ہی کو ادا کرنا ہوتا ہے۔ وہ شہر شہر جاکر عوام سے براہِ راست رابطے کے ذریعے انہیں متحرک کرتے ہیں۔ اپنے مخالف سیاستدانوں سے نجات کے لئے کسی دوسرے ادارے یعنی عدلیہ یا ریاست کے طاقتور

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: میزبان امریکہ نے بوکھلائی ہوئی پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں اپ سیٹ شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے ہی میچ میں میزبان ٹیم امریکہ سے اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔

Read more