عابد میر: ’بھائی سے انجان نمبر کے ذریعے بات ہوئی وہ شمالی علاقہ جات کہیں دوستوں کے پاس ہیں‘
آٹھ مارچ کی شام سے لاپتہ بلوچ صحافی و مصنف عابد میر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جب تک وہ بخیریت گھر نہیں آجاتے ’ہم پریشان رہیں گے۔‘
Read moreآٹھ مارچ کی شام سے لاپتہ بلوچ صحافی و مصنف عابد میر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جب تک وہ بخیریت گھر نہیں آجاتے ’ہم پریشان رہیں گے۔‘
Read moreمحمد حیات کا تعلق کوئٹہ سے متصل بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ سے تھا۔ ان کے بڑے بھائی محمد اکبر کے مطابق محمد حیات 15 سال قبل بلوچستان کانسٹیبلری میں بھرتی ہوئے تھے۔
Read moreپشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کوئنہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 65 گیندوں پر 115 رنز بنائے ہیں اور یہ پی ایس ایل میں ان کی پہلی سنچری ہے۔
Read moreگوادر جانے کی خواہش بہت دیر سے تھی۔ بالآخر اس ماہ موقع مل گیا اور ہم کراچی سے گوادر کے لیے روانہ ہوئے۔ حب چوکی سے گزرتے ہوئے ایک صد کلومیٹر کے بعد زیر و پوائنٹ پہنچے۔ جہاں سے کوئٹہ جانے والا راستہ اور گوادر جانے کے لیے کوسٹل ہائی وے علیحدہ ہوتی ہیں۔ ہم کوسٹل ہائی وے پر روانہ ہوئے۔ اس پوائنٹ سے گوادر تقریباً پانچ صد کلو میٹرز ہے۔ سڑک اچھی پختہ حالت میں ہے اور ٹریفک بلکہ
Read moreکرک انفو کے مطابق مارٹن گپٹل نے اس سیزن میں اب تک 245 رنز بنائے جبکہ 203 رنز صرف کراچی کنگز کے خلاف سکور کیے۔
Read moreسندھ میں مردم و خانہ شماری کے آغاز پر ہی مختلف شکوک و شبہات نے جنم لینا شروع کر دیا ہے اور ایک عام تاثر پیدا ہو گیا کہ اس کے نتائج سندھیوں کی آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا شاخسانہ بنیں گے۔ اسی تسلسل میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سیاسی مصلحت کے پیش نظر کسی کی فرمائش پر حالیہ مردم شماری کا انعقاد کرایا جا رہا ہے تاکہ حکمراں اتحاد کی ایک جماعت کو جو
Read moreسرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ میں تاحال کسی بھی فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہوئے اور شاید ان کے لاشعور میں کہیں ایک انجانا سا بوجھ ابھی بھی بھٹک رہا ہو گا کہ نہ صرف ٹی ٹوئنٹی بلکہ ون ڈے میں بھی انھیں ایک الوداعی انٹری کرنا ہے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreمارگلہ کے خوبصورت پہاڑوں کے دامن میں 1700 ایکڑ پر مشتمل پاکستان کی نمبر ون اور عالمی رینکنگ کی چار سو جامعات میں شامل پاکستان کی واحد قائداعظم یونیورسٹی کا قیام 1967 میں عمل میں آیا۔ اس جامعہ کے 38 کے قریب ڈپارٹمنٹ میں ہونے والی ریسرچ کا نہ صرف پاکستان میں بلکہ عالمی دنیا میں اپنا ایک مقام ہے۔ جامعہ کے طلبا و طالبات نہ صرف نصابی سرگرمیوں میں بلکہ غیر نصابی سرگرمیوں جیسے مختلف کھیلوں، ڈرامہ، میوزک وغیرہ
Read moreسوشل میڈیا پر ایک صارف نے معین اختر کے ایک کامیڈی پروگرام کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے چند الفاظ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل شکست سے جوڑتے ہوئے لکھا کہ ’نہیں جیتے گا ہمارا مرضی۔۔۔‘
Read moreہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں کرکٹ کے مقابلے بھی پوری چکا چوند سے جاری ہیں اور جہاں سے لوگ نقل مکانی کرتے ہوئے اپنی جان بھی گنوا رہے ہیں۔ ملیے شاہدہ رضا سے، اِن کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تھا،یہ فٹ بال اور ہاکی کی غالباً واحد خاتون کھلاڑی تھیں جنہوں نے بیک وقت دو کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، اِن کا ایک معذور بیٹا تھا ، وہ چاہتی تھیں کہ اس کا
Read more’ایجنٹ کوئٹہ سے ہمیں بھیج دیتے ہیں، اس کے بعد راستے میں ہم ہر جگہ بِکتے ہی جاتے ہیں۔ ہر تھوڑی دیر بعد ہمیں (اگلے ایجنٹ کو) فروخت کر دیا جاتا ہے۔ اٹلی جانے کا ارادہ تھا، یہ سوچ کر گھر سے نکلا تھا کہ وہاں پہنچ جاؤں گا تو زندگی بن جائے گی۔‘ یہ کہنا ہے کہ پاکستانی شہری مدثر علی کا جو ماضی میں دو مرتبہ یورپ پہنچنے کی کوشش کر چکے ہیں۔ گذشتہ دنوں اٹلی میں غیرقانونی
Read more19ویں صدی میں شہروںمیں اخبارات کی اشاعت عام ہوئی اور مختلف اخبارات میں کام کرنے والے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا تو اس کے ساتھ ہی صحافتی امور کے حوالے سے صحافیوں کے مختلف امور و مسائل کے حوالے سے پریس کلب کی ضرورت بھی محسوس کی جانے لگی۔اسی حوالے سے دنیا کے مختلف ملکوں میں پریس کلب کے قیام کا سلسلہ شروع ہوا۔دنیا کا پہلا پریس کلب آسٹریا میں1859 میں قائم کیا گیا۔پریس کلب کنکورڈیا آسٹریا دنیا میں
Read moreایک عورت پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے، ایک برکھان کے ایک کنویں میں پائی گئی۔ ایک اٹلی کے پاس سمندر میں ڈوب گئی۔
Read moreجب اعظم خان کھیلنے کے لیے میدان میں اترے تو پاکستان سپر لیگ کی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ بگل بجا دیا گیا تھا کہ اب لڑائی کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ پھر کچھ ایسا ہی ہوا کہ باہر دل تھامے بیٹھے شائقین کے لیے اعظم خان کا کیچ تھامنا محال ہو گیا۔
Read moreشاہدہ رضا کے ساتھ کھیلنے والی بلوچستان کی کھلاڑی کہتی ہیں کہ ’شاہدہ انتہائی خوش مزاج تھیں، وہ سب کو ہنساتی تھیں لیکن اپنے معذور بیٹے کے لیے روتی تھیں اور ان کی خواہش تھی کہ بس اس کا علاج ہوجائے۔‘
Read moreیکم مارچ سے پاکستان میں ساتویں مردم شماری کا عمل شروع ہو چکا ہے اور 6 برس کی قلیل مدت کے بعد ایک سیاسی جماعت کے مطالبے یا پھر فرمائش پر ہونے والی مردم شماری کو پہلی ڈجیٹل مردم شماری کا نام دیا گیا ہے اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ہمارے ملک میں آدھے سے زائد آبادی سمارٹ فون کا استعمال نہیں جانتی جبکہ بڑی تعداد میں پڑھے لکھے افراد بھی سمارٹ فونز کے استعمال کو ایک جھنجھٹ
Read moreجب انسان کو چاروں اطراف سے مصیبتیں گھیر لیتی ہیں تو وہ خود کو نا امیدی کی چوکھٹ پہ کھڑا پاتا ہے، لیکن پھر سے زندہ رہنے کی خواہش امید کی ایک کرن بن جاتی ہے اور نا امیدی میں انسان ایک نئی اور خوشحال صبح کا منتظر رہتا ہے۔ دنیا کی کئی اقوام کی طرح افغان بھی مجموعی طور پر اسی حالت میں رہ رہے ہیں۔ صدیوں سے وہ ایک خوبصورت صبح کا خواب آنکھوں میں سجائے بیٹھے ہیں
Read moreپچھتر برس پہلے لاکھوں لوگ اپنی مٹی ، گھر بار اور یادیں چھوڑ کے پاکستان آ رہے تھے۔آج انہی لاکھوں لوگوں کی تیسری چوتھی نسل ہر حربہ استعمال کر کے اپنے گھر بار اور یادیں چھوڑ کے یا تو پاکستان سے جا رہی ہے یا پہلی فرصت میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہے۔ پہلی نسل نے بھی سیاسی، معاشی و سماجی وجوہات اور عدم رواداری کے سبب ہجرت کی تھی۔ ان کی چوتھی نسل بھی انھیں وجوہات کے سبب زمین
Read moreبی بی سی سے بات کرتے ہوئے تنویر مری کا کہنا تھا کہ اتنے سنگین الزامات کے باوجود اگر ایک شخص کو سرکاری عہدے سے نہیں ہٹایا جائے گا تو اس سے صاف ظاہر ہے کہ حکومت ان کے خلاف قانونی تقاضے پورے کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
Read moreیہ کشتی کئی دن قبل ترکی سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں افغانستان، پاکستان، صومالیہ اور ایران کے باشندے سوار تھے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روم میں پاکستانی سفارتخانہ اطالوی حکام سے واقعے کے حقائق جاننے کے عمل میں مصروف ہے۔
Read moreشاہین شاہ آفریدی اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ وہ عام طور پر یہ وکٹ یارکر کے ذریعے حاصل کرتے ہیں۔ یہ بات دنیا کے تمام بلے بازوں کو معلوم ہے لیکن پھر بھی اکثر بلے باز انھیں روکنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔
Read moreدو روز قبل بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کنویں سے ایک نوجوان لڑکی سمیت دو بچوں کی نعشیں برآمد ہوئیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر شور اور مذمت کا سلسلہ شروع ہو گیا، تو دوسری جانب کوئٹہ کے ریڈ زون میں مری قبائل کے لوگ بھی سراپا احتجاج ہوئے واقعے کے بعد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران کو پولیس نے گرفتار کر کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت سے دس روزہ جسمانی ریمانڈ لیا گیا مری
Read moreاعظم خان کی دھواں دار ہٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے لگاتار دوسرے میچ میں باآسانی کامیابی حاصل کر کے پاکستان سپر لیگ میں دوسری ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Read moreبارکھان میں جس گراں ناز نامی خاتون کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا لیویز فورس نے جمعرات کی صبح کوہلو کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اس خاتون کو ان کی بیٹی اور چار بیٹوں سمیت بازیاب کروا لیا ہے۔
Read moreپی ایس ایل کا حالیہ ایڈیشن پہلے سے کہیں زیادہ آب و تاب سے شروع ہوا اور یہ لیگ دھیرے دھیرے ایک ایسے مستحکم برانڈ کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے جو صرف کرکٹ کوالٹی ہی نہیں، بلکہ اپنے ریونیو کے اعتبار سے بھی ایک منافع بخش صنعت میں بدلنے کو ہے۔
Read moreکوئٹہ کے علاقے بارکھان میں کنویں سے ملنے والی لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا، زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کی تصدیق ہوگئی۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے مطابق لڑکی کی عمر 17 سے 18 سال ہے، مقتولہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا۔ پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ لڑکی کے سر پر تین گولیاں ماری گئیں، شناخت چھپانے کیلئے چہرے اور گردن پر تیزاب پھینکا گیا۔ پولیس سرجن کا مزید کہنا ہے
Read more”رب کی قسم ہے، قرآن بادشاہ گواہ ہے، سردار عبدالرحمان نے ہمیں قید کر رکھا ہے، میرے بیٹوں کو بھی قید کر رکھا ہے۔ ہمیں آزاد کرو، ہمیں آزاد کرو“ ۔ یہ الفاظ اس بدقسمت ماں کے ہیں جو اپنے دو نوجوان بیٹوں سمیت ریاست کے سٹریٹیجک مفادات کی بھینٹ چڑھ گئی۔ کیونکہ انہیں قید میں قتل کرنے والا ریاست کا ایک سٹریٹیجک اثاثہ ہے۔ دیکھا جائے تو گراں ناز بی بی بھی آزادی مانگ رہی تھی، دیگر علٰیحدگی پسند
Read moreبلوچستان حکومت نے بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایک کنویں سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے اور اس کا الزام صوبائی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبد الرحمان کھیتران پر لگنے کے بعد اس معاملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کی ہدایت کی ہے۔
Read moreسی ٹی ڈی کے مطابق ماہل بلوچ کو ایک پارک کے قریب سے گرفتار کیا گیا اور ان سے خود کش جیکٹ بھی برآمد کی گئی تاہم اس کے برعکس ماہل کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں کسی پارک سے نہیں بلکہ چار دیگر افراد سمیت گھر سے حراست میں لیا گیا۔
Read moreکرکٹ کی دنیا میں گیند باز ہمیشہ سے ہی وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کے انداز کو منفرد سے منفرد بنانے کی کوشش کرتے چلے آئے ہیں۔
Read moreپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
Read moreاب تو یوں لگتا ہے کہ بیس اکیس روز قبل 101 پولیس والے پشاور میں نہیں بلکہ کانگو یا گنی بساؤ میں کسی سڑک کے حادثے میں مرے ہوں گے۔
Read moreپاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو چھ رنز سے ہرا دیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنا سکی اور یوں اسے چھ رنز سے شکست ہوئی۔ ایونٹ میں کراچی کنگز کی یہ مسلسل تیسری ناکامی ہے۔ اس سے قبل مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے
Read moreاگر ہارنے والی ٹیم کا کوئی کھلاڑی لوگوں کے دل جیتنے میں کامیاب ہوجائے تو اسے بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے۔ ملتان میں پی ایس ایل 2023 کے پانچویں میچ میں کچھ ایسا ہی ہوا جس میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دی۔ تاہم دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے صائم ایوب نے اپنی نصف سنچری سے سبھی کو متاثر کیا۔
Read moreپشاور پولیس لائن سانحہ کے پندرہ دن بعد بھی خیبرپختون خوا کی اجتماعی حیات پہ خوف اور بے یقینی کے سائے لہراتے نظر آتے ہیں، پوری مملکت کو ہلا دینے والی اس واردات کی تفتیش میں بامعنی پیش رفت کے امکانات معدوم ہیں، بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ ماضی کے المناک واقعات کی طرح پولیس لائن سانحہ بھی وقت کی دبیز تہہ میں گم ہو جائے گا، دہشتگردی کے اس واقعہ کی تفتیش کرنے والی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کا
Read moreپچھلے کئی دہائیوں سے پختون قوم پر جو گزر گیا اور جو ابھی شروع ہے سب کو پتہ ہیں جس پر کچھ دن پہلے مشاہد حسین سید نے سینٹ میں تفصیلاً بیان کی اور کہا کہ ہم نے 43 سال سے جو غلطیاں کی ہیں ہم ابھی بھی اس کو دہرا رہے ہیں۔ ہمیں سی آئی اے نے دو بلین ڈالرز دیے اور سعودی عرب نے 2 بیلن ڈالرز دیے اور ایک بلین ڈالرز باقی ملکوں نے کہ آپ پختون
Read moreملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والا میچ ٹورنامنٹ کے پہلے دونوں میچوں کے برعکس خاصا یکطرفہ ثابت ہوا اور کوئٹہ کی بظاہر مضبوط بیٹنگ لائن اپ ملتان کے 20 سالہ فاسٹ بولر احسان اللہ کے سامنے ڈھیر ہو گئی۔
Read more’برین آف دی ایئر’ کے بقول کالج یا اے لیول کی تعلیم 12 سال کے بجائے صرف دو تین سال کی مدت میں مکمل کی جا سکتی ہے
Read moreتین فروری کو کوئٹہ میں 65 سالہ بی بی بس خاتون اور کمسن بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ لوگوں کو ’باوردی افراد‘ نے مبینہ طور پر اغوا کیا۔ باقی چار کی رہائی کے باوجود ان کا بیٹا رحیم زہری تاحال لاپتہ ہے۔ جبکہ بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو اس واقعے میں سکیورٹی اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کی تردید کرتے ہیں۔
Read moreپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دی ہے۔
Read moreکیا ہجوم کو پھر سے ایسی قوم بنانا ممکن ہے جو اپنی اور دوسرے کی ہلاکت و شہادت سے زیادہ اپنی اور دوسرے کی زندگی کے حق کو سراہے؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreدنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں، ایک وہ جو کتابیں لکھتے ہیں اور دوسرے وہ جو کچھ نہیں لکھتے۔ فواد حسن فواد کا شمار پہلی قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے، آپ ایک سینئر سرکاری افسر ہیں۔ مگر ریٹائر ہوچکے ہیں لہذا آج اُن کی کتاب کے بارے میں جو کچھ کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے علاوہ کچھ نہیں کہوں گا، ہاں اگر یہ حاضر سروس ہوتے تو دوسری بات تھی، اُس صورت میں بھی میں
Read moreپچھلے دنوں جنرل باجوہ اور ساتھ اُن کے صاحبزادے کو دُبئی میں مٹر گشت کرتے ہوئے سڑک کراس کرنے کے لیے ریڈ سگنل پر بغیر حفاظتی کمانڈوز کے انتظار کرتے دیکھ کر میرا کمزور دل تو ٹوٹ ہی گیا۔ کُچھ ہی ہفتوں پہلے ایک وقت تھا کہ وطنِ عزیز میں پاک فوج کے سپہ سالار کے گھر سے نکلنے سے کئی گھنٹے پہلے شاہراہیں بند کردی جاتی تھیں، جہاں سے شاہی سواری گُزرنا ہوتی فوجی کمانڈوز مشین گنیں اُٹھائے سڑکوں
Read moreبلوچستان کے ضلع کوہلو میں بم دھماکے کے ایک واقعے میں سکیورٹی فورسز کے ایک میجر سمیت دو افسر ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreاللہ نے اس ہر دم بدلتی دنیا کو تخلیق کیا ہے اور اس کا سفر اپنی منزل کی طرف جاری ہے۔ وقت گزرتا جاتا ہے، جو لمحہ گزر گیا وہ ماضی ہو گیا کبھی لوٹ کر نہ آنے کے لیے اور آنے والا لمحہ مستقبل ہے جو ہمارے بس میں نہیں۔ اور وقت کی اسی گردش میں ہمارا چند سالہ آزمائشی زندگی کا سفر جاری ہے اور ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم اسے عمر میں اضافہ سمجھتے ہیں حالانکہ
Read moreخواجہ سعد رفیق میرے زمانہ طالب علمی کے براہ راست ساتھی تو نہیں لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ رشتہ دور کا ہے۔ مخدم جاوید ہاشمی، لاڑکانہ والے مرحوم عبد الحمید شیخ اور میجر راجا نادر پرویز کے ساتھ ہم نے سکھر سے کوئٹہ تقریباً ’پا پیادہ‘ سفر کیا۔ پا پیادہ یوں کہ جگہ جگہ اتنے پڑا کیے، لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں اور ان قائدین نے اجتماعات سے خطاب کیا۔ یوں لگتا تھا کہ یہ سفر ہم جیسے
Read moreخدا خدا کر کے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز ساڑھے ماہ بعد برطانیہ سے پاکستان واپس آ گئی ہیں۔ ان کی بطور سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر تقرری پر جہاں پارٹی کے کارکنوں میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وہاں سینئر عہدوں پر قابض بعض مسلم لیگی رہنماؤں کی جانب سے اس تقرری پر دبی دبی زبان میں تنقید کی گئی اور میڈیا میں اس تقرری پر اپنا نام ظاہر نہ کرنے
Read moreیہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار نہیں کہ کسی بیٹسمین نے ایک اوور میں چھ چھکے لگائے ہوں مگر افتخار احمد پہلے پاکستانی بلے باز ہیں جنھوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے اگرچہ یہ ایک نمائشی میچ تھا۔
Read moreابتدا میں پشاور مسجد حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عبدالولی گروپ کون ہے اور یہ ٹی ٹی پی سے زیادہ دولت اسلامیہ کے قریب کیوں سمجھا جاتا ہے؟ القاعدہ سمیت بہت سے شدت پسندوں تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے اس حملے کی مذمت کیا ظاہر کرتی ہے؟
Read moreبلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافرکوچ کے المناک حادثے میں قدرت اللہ نے اپنی والدہ، اکلوتی بہن اور دو بھائیوں سمیت خاندان کے چار افراد کو ہمیشہ لے کیے کھو دیا ہے۔ مگر ان کے دو بھائی اس حادثے میں ’معجزانہ طور پر‘ بچ گئے۔
Read moreضلع لسبیلہ میں حادثے سے دوچار ہونے والی اس کوچ میں خواتین اور بچوں سمیت 41 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں اکثریت کی لاشیں کوچ میں آگ بھڑک اٹھنے سے ناقابل شناخت ہیں۔
Read more”سرقہ والا معاملہ اب پرانا ہو چکا، اب جامعات میں معاوضہ دے کر تھیسس لکھوانے کا رجحان زور پکڑ چکا ہے۔ یہ اس قدر زیادہ ہو چکا ہے کہ اب اسے جرم ہی نہیں سمجھا جاتا۔ یہ عمل اب کسی بھی سبجیکٹ سے ماورا نہیں۔ تقریباً ہر شعبہ اس میں ملوث ہے۔ پیشہ ور لکھاری نہایت غیر معیاری تھیسس لکھ کے دے دیتے ہیں اور بھاری رقم وصول کرتے ہیں۔ عموماً کمزور طلبہ و طالبات ان کو ایک معاہدے کے
Read moreملک میں صف اول کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چند نمایاں رہنماؤں نے اپنے پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر (Reimagining Pakistan) ری امیجنگ پاکستان کے عنوان سے صحت مند عوامی مباحثہ کا ابتداء کر کے مایوسی کی یبوست کو کم کرنے کی جسارت کی ہے، جنہیں ہم صبح امید کے نقیبوں سے تشبیہ دے سکتے ہیں، اجتماعی دانش کو بروئے کار لانے والوں میں شاہد خاقان عباسی جیسے بالغ النظر اور بہادر سیاستدان بھی شامل ہیں جن
Read moreبلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ایک مسافر کوچ کو حادثہ پیش آنے کے باعث آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس کو حادثہ اوورسپیڈنگ کے باعث پیش آیا۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوب میں فوجی مشقوں کے دوران انڈیا فضائیہ کے دو طیاروں میں دوران پرواز ٹکر سے ایک پائلٹ ہلاک اور دو پائلٹ زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreہوشربا مہنگائی میں جہاں بڑے گوشت کی قیمت 800 روپے فی کلو سے زیادہ ہے وہیں کئی متوسط گھرانوں میں سالن کی مقدار بڑھانے کے لیے بھی پیاز کے ذریعے شوربہ یا گریوی بڑھا کر سب کے لیے پورا کرنا بھی آزمودہ ٹوٹکا رہا ہے۔
Read moreکراچی جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے دوسرے طرف اس شہر کو منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ اور ایک اندازہ کے مطابق یہاں پختونوں کی آبادی تیس سے چالیس لاکھ کے قریب ہے جو کہ اکثر کراچی کے گیٹ ویز پر آباد ہے۔ جس میں لانڈھی ٹاؤن۔ بلدیہ ٹاؤن کیماڑی ٹاؤن اور سہراب گوٹھ کے علاوہ سایٹ ٹاؤن سر فہرست ہے۔ اگر ہم کراچی کے بلدیاتی الیکشن پر نظر ڈالے تو ماضی میں
Read moreپیر کی صبح پاکستان بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تصدیق کرتے ہوئے وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ‘وولٹیج کی فلیکچوئیشن’ کی وجہ سے بریک ڈاؤن ہوا ہے۔
Read moreپاکستان میں آٹے کا بحران آتے ہی صوبے اور خاص طور سے گوادر کے تاجروں نے مختلف راستوں سے سستا آٹا منگوانا شروع کر دیا ہے۔ گوادر میں ایرانی سرحد نزدیک ہونے کے نتیجے میں پچھلے تین ماہ سے ایرانی آٹا پہنچ رہا ہے۔
Read moreجب بچہ دانی کے منھہ (سروکس )پر غیر معمولی سیلز کی افزائش ہو تو وہ سروائیکل کینسر بن جاتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہر کیسنر کی سکریننگ نہیں ہو سکتی لیکن سروائیکل کینسر کی ابتدا میں ہی تشخیص کے لیے پیپ سمیئرنامی آسان سکریننگ ٹیسٹ موجود ہے۔‘
Read moreنوجوان نسل کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں، پاکستان کی 63 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، آبادی کا اتنا بڑا حصہ کشمکش کا شکار ہے، ذہین نوجوان ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں، اس کو ”برین ڈرین“ کہا جاتا ہے، یہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ اگر ذہین نوجوان ملک چھوڑ گئے تو مستقبل میں ملک کون چلائے گا جس طرح نوجوان تعلیم اور اعلی ملازمتوں کے لئے تیزی سے ملک چھوڑ کر بیرون ملک جا رہے
Read moreکافی عرصہ پہلے کی بات ہے، کسی نے مجھے فون پرایک پی ڈی ایف فائل بھیجی، میں نے وہ فائل کھولی تو اس میں لاہور کے مختلف مقامات پر ملنے والے کلچے چنوں کی فہرست تھی۔ کسی مرد حر نے بے حد عرق ریزی کے ساتھ وہ فہرست بنائی تھی اور تقریباً سو زائد ایسے مقامات کی نشاندہی کی تھی جہاں لاہور کے بہترین کلچے چنے دستیاب تھے /ہیں۔ ویسے اس کو فہرست کہنا مناسب نہیں کیونکہ اس میں محقق
Read moreایک ایسا موضوع جس پر قلم اٹھانا جرم ہو۔ جہاں سیکس جیسے موضوعات کو چھیڑنا معاشرتی اقدار کی نفی گردانی جاتی ہو۔ وہاں پر پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان یقیناً داد کے مستحق ہے جس نے ایسا حساس موضوع چھیڑ کر سمندر کی گہری پانیوں میں کنکری پھینک دی ہے۔ کاسمیٹکس کی دکان (د سینگار ہٹی) پشتو زبان میں لکھا گیا 144 صفحات پر مشتمل ٹریجک ناول ہے جو کہ جولائی 2020 میں شائع کیا گیا تھا۔ جسے پشتو زبان
Read moreبی بی سی کا ایک مضمون نظر سے گزرا، جس کے مطابق گوادر حق دو تحریک کے منتخب کونسلرز سے جنرل صاحب نے ملاقات کی اور اس ملاقات میں جہاں دھرنا اور اور اس دھرنے کی وجوہات پر گفتگو کی گئی وہاں ان کونسلرز کے بقول ان کو پورٹ کے سامنے احتجاج نہ کرنے کی بھی تلقین کی گئی۔ اس مضمون کے مطابق تو چند کونسلرز نے یہ الزام لگایا کہ جنرل صاحب نے انہیں جیل میں ڈالنے کی دھمکی
Read moreایک تصویر میں سنۂ 1955 کا نیویارک ہے، آج کا نیو یارک اس سے بھی زیادہ ترقی کرچکا ہے، سنۂ 1955 کا لندن بھی خاصا ترقی کرچکا تھا، ہاں مگر ایشیا میں کراچی بھی اسی رفتار سے ترقی کر رہا تھا جب سنۂ 1980 میں امریکی بزنس جریدے نے آئندہ معاشی طور پر دنیا کی ترقی میں تین شہروں کی رفتار کا موازنہ کیا تھا، جب سنۂ 60 کی دہائی میں امریکی سفارت کار جان ہنسن کا کہنا تھا کہ
Read moreصوبہ بلوچستان میں کالجوں کی کل تعداد تقریباً 135 ہے اور ان کالجوں میں پڑھانے والے پروفیسروں کی تعداد 3500 کے لگ بھگ ہے۔ اپنے حقوق، مفادات اور بقا کے لیے پروفیسر برادری کی اپنی ایک تنظیم ہے جو بلوچستان پروفیسرز اینڈ لکچررز ایسوسی ایشن، یعنی بی پی ایل اے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہر دو سال بعد بی پی ایل اے کے صاف شفاف انتخابات ہوتے ہیں اور اکتوبر 2022 کو بی پی ایل اے کے انتخابات
Read moreگوادر کے لوگ بنیادی طور پر سادہ طبیعت کے ہیں۔ گوادر کے اکثر لوگ مچھلی کے کاروبار، ٹرانسپورٹ اور اس کے علاوہ گوادر اور ایران کے مابین ہونے والی تجارت سے وابستہ ہیں۔ گوادر پورٹ پر ایران سے آنے والی لانچیں لائن سے کھڑی نظر آتی ہیں جو ایران سے تجارتی اغراض مقاصد کے تحت بے شمار چیزیں لے کر آتی ہیں۔ گوادر میں غریب مچھیروں کی آبادیاں بھی ہیں جو دن بھر محنت مزدوری کے کام کرتے ہیں اور رات
Read moreفراق گورکھ پوری نے صاحب طرز شاعر و ادیب سید فخرالدین بلے کو لفظوں کا مصور قرار دیا اور لکھا ہے کہ وہ رنگوں کے بجائے الفاظ سے تصویریں بنانے کا ہنر جانتے ہیں۔ یہ عبارت جمیل الدین عالی کے کالم کی زینت ہے۔ فضائیں آج کل شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ اس لئے کہ برف باری نے جھیلوں اور آبشاروں کو بھی جما کر رکھ دیا ہے۔ اس یخ بستہ موسم میں مجھے سید فخرالدین بلے مرحوم کی
Read more’خواتین کے لیے یہ اچھی بات نہیں کہ وہ 20 کلو آٹے کے ایک تھیلے کے لیے کئی روز تک سڑکوں پر بیٹھ کر انتظار کریں۔ بڑی تعداد میں ہم خواتین بھی کئی گھنٹے مختلف مقامات پر آٹے کی خریداری کے لیے بیٹھی رہتی ہیں۔ اس دوران اگر کسی کو پیشاب کی حاجت ہو تو وہ کہاں جائے۔ یہ کوئی عزت کی بات تو نہیں ہے ناں۔‘
Read moreدیہاڑی مزدور ہرسنگھ کولہی سنیچر کو اس بھیڑ کا حصہ تھا جو پانچ کلو آٹے کا تھیلا پینسٹھ روپے کلو کی سرکاری قیمت پر خریدنے کے لیے میرپور خاص کے ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر بے چینی سے پہلو بدل رہی تھی۔ کولہی بھی دوسروں کی طرح اپنے چھ بچوں کے منہ میں لقمہ ڈالنے کی سوچ میں تھا۔ محکمہ خوراک کا لدا پھندا ٹرک آیا اور سیکڑوں ضرورت مند اس پر پل پڑے۔کھینچا تانی ، دھینگا مشتی، آپا دھاپی
Read moreبلوچستان کے سابق وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی کی ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شمولیت کے بعد اب بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے چار نمایاں رہنماؤں اور تحریک انصاف کے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے امکان سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیاسی عمل کو کنٹرول کرنے والی قوتوں نے ملک گیر جماعتوں کو قومی سیاست میں آزادانہ پیشقدمی کی راہ فراہم کر دی ہوگی، چنانچہ کراچی میں آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد
Read moreجان محمد کو کون سمجھائے کہ اس پوری اخراجاتی فہرست اور سہولتوں کا تعلق کہیں نہ کہیں قومی بجٹ سے بھی جڑتا ہے اور یہ بجٹ آسمان سے نہیں اترتا بلکہ تیرے میرے ٹیکسوں، قرض، امداد اور بھیک سے پورا ہوتا ہے۔
Read moreپاکستان کے بالائی سیاحتی مقامات خصوصاً مری اور گلیات میں برفباری کی پیش گوئی کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کر رہی ہے۔ محکمۃ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس برفباری کی شدت کم ہے لیکن مری اور گلیات کا رخ کرنے والے سیاح احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے سفر کریں۔
Read moreمگر ہم ترقی سے خائف لوگ۔ انفرادی ترقی کو ہی ترقی سمجھتے ہیں۔ اجتماعی ترقی کی سوچ کا مذاق اڑاتے ہیں۔ اجتماعی ترقی کی کوشش کرنے والے کو پھانسی چڑھا دیتے ہیں یا ملک بدر کر دیتے ہیں۔ ہم اس مداری سے خوش ہیں جو تماشا دکھائے اور منجن بیچے۔ یورپ بھر میں آمدورفت کا سستا ترین ذریعہ ریلوے ہے۔ آرام دہ ہونے کے علاوہ سیاحتی اعتبار سے بھی دلکش ہے۔ یہ تمام یورپی ممالک کو جوڑے ہوئے ہے اور
Read moreچاروں طرف بھٹو حکومت قائم ہوئی۔ 6,500 ابتدائی اسکول، 900 مڈل اسکول، 407 ہائی اسکول، 51 انٹرمیڈیٹ کالجز اور 21 جونیئر کالجز۔ بھٹو کی حکومت نے 1974 میں پاپوش نگر کراچی میں عباسی شہید اسپتال کی بنیاد رکھی۔ بھٹو کی حکومت نے 7 اپریل 1973 کو سندھ میڈیکل کالج کراچی قائم کیا۔ بھٹو کی حکومت نے 20 اپریل 1973 میں چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ قائم کیا۔ بھٹو کی حکومت نے 1972 میں بولان میڈیکل کالج کوئٹہ قائم کیا۔ بھٹو کی
Read moreحالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد عام آدمی بھوک بدحالی سے پریشان تھا، مہنگائی نے کمر توڑ دی تھی۔ روزگار کے مواقع ختم ہو گئے، لائیو اسٹاک، زراعت، گھر تباہ ہو گئے۔ اپر سے سندھ حکومت نے گندم کی خریداری کا سرکاری ریٹ 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 4 ہزار روپیہ کر دیا، اوپر سے آٹا مارکیٹ میں اتنا مہنگا ہو گیا کہ غریب کی سکت سے باہر ہو گیا۔ سندھ بھر میں اس سال ایک کروڑ 40 لاکھ
Read more’الیکٹرانک کچرا‘ یا پھر ای ویسٹ جو بالکل ناکارہ ہونے کے باعث سمندر کے پاس پھینک دیا جاتا ہے۔ ابراہیم حیدری کا شمار کراچی کے مضافات میں ہوتا ہے اور یہاں کے مقامی لوگوں کا بنیادی پیشہ ماہی گیری ہے۔ لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو سہولیات کی کمی کے باعث کچرا چننے پر مجبور ہے۔
Read moreپولٹری کی صنعت سے وابستہ افراد کی نمائندہ تنظیم کا کہنا ہے کہ اگر مرغیوں کے خوراک سے متعلق معاملہ حل نہ ہوا تو وہ جمعرات کو احتجاج کریں گے۔
Read more’جو بھی غروب آفتاب کے بعد یہاں آتا ہے وہ زندہ واپس نہیں لوٹتا۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں اندھیرے میں آنے والے یا تو مر جاتے ہیں یا گُم ہو جاتے ہیں۔‘
Read moreمجھ سادہ لوح کو گماں تھا کہ عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست کے نتیجے میں گزشتہ دنوں کے دوران نمایاں ہوئی محدودات جان لینے کے بعد ہمارے ”ذہن سازوں“ نے بھی کچھ سبق سیکھ لئے ہوں گے۔ کلیدی پیغام ان محدودات کی بدولت یہ ملا ہے کہ وہ جنہیں ”مقتدر قوتیں“ کہا جاتا ہے وطن عزیز میں یقینا فیصلہ کن اثر کی حامل ہیں۔ بوقت ضرورت وہ کسی سیاستدان کو یک وتنہا کرشمہ ساز تصور کرتے ہوئے اسے اقتدار
Read moreتحریکوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہے۔ ایک ہی کہانی اپنے آپ میں لطف، سبق، معلومات، انقلابی عزم، سازشیں، جدوجہد، امیدیں اور پتہ نہیں کیا کیا کچھ سمیٹے ہوتی ہے۔ ان کہانیوں کے لکھنے کے لئے ایک مشکل کام یہ بھی ہوتا ہے کہ یہ کہاں سے شروع کی جائیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی کہانی لکھنے میں بھی یہی مشکل ہے کہ کہانی کہاں سے شروع کی جائیں۔ شاید اس کہانی کی ابتدا جارج آرویل کے مشہور زمانہ ناول
Read moreبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سردار حاجی جان محمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کو ان کے ہاں ساٹھویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
Read more”کاش کہ وہ مر جاتی، مگر لاپتہ نہیں ہوتی“ ۔ میری بیٹی نے جب بے بس ہو کر یہ ہوک بھری ہچکی لی، تب میں نے جانا کہ لاپتہ ہونا، مرجانے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ وہ لڑکی جو ”پشو“ پہ جان چھڑکتی تھی، اس کی ذرا سی چھینک پر سب سے لڑ جھگڑ کر اسے لے کر ڈاکٹر کے پاس پہنچ جاتی تھی، وہ بھی پشو کی موت کی دعا مانگ رہی تھی۔ اولاد کی تکلیف کہاں دیکھی
Read moreنوشکی میں ایک معمر شخص سیلابی پانی کے ریلے میں جس تیزی سے بہہ رہے تھے اور پھر لمحہ بھر جب وہ پانی کے اوپر نظر نہیں آئے تو ایسا لگا کہ وہ زندہ نہیں بچ پائیں گے۔ لیکن پھر برق رفتاری سے ایک نوجوان ان کی جانب بھاگتا نظر آتا ہے اور انھیں دبوچ لیتا ہے۔
Read more19 اکتوبر 2014ء کی صبح گوادر روانہ ہوتے وقت پہلی دفعہ کراچی شہر میں یوسف گوٹھ کا بس اڈہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس سے قبل بلوچستان اور اس کے اضلاع کا نام سنا اور پڑھا تو تھا مگر کبھی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا تھا اور نہ یہ علم تھا کہ گوادر، تربت اور کوئٹہ جانے والی بسوں کا اڈہ یوسف گوٹھ پر ہے۔ میری رہائش کیونکہ گلستان جوہر بلاک ون میں تھی اس لیے وہاں سے یوسف گوٹھ
Read moreسوشل میڈیا پر وائرل ایک خبر کے مطابق پاکستان کے 24 شہروں میں پیدا ہونے والے افراد پر متحدہ عرب امارات کے ویزے کے حصول پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ متعدد پاکستانی شہری ویزے کے حصول میں درپیش آنے والی مشکلات کا بھی ذکر کرتے نظر آتے ہیں۔
Read moreحکومت بلوچستان نے گوادر کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری ’حق دو تحریک‘ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین کی جانب سے پورٹ کو بند کرنے کی کوشش کی گئی جس پر پولیس کو محدود کارروائی کرنی پڑی۔
Read more30 ستمبر 2022 کو کابل کے علاقے دشت برچی کے تعلیمی مرکز میں ہونے والے خودکش حملے نے کوئٹہ میں مقیم افغان تارک وطن علی سینا کو اس قدر پریشان کر دیا کہ وہ کبھی اپنے موبائل کو دیکھتا تو کبھی کسی کے ساتھ فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کرتا۔ یہ دھماکہ کابل میں اس کے گھر کے عین سامنے واقع تعلیمی ادارے میں ہوا تھا اور اسے یہ پریشانی لاحق تھی کہ اس واقعہ میں اس کے رشتہ
Read moreکیا کہیں اسے؟ یار غار؟ نصف صدی بعد ملنے والی جڑواں؟ وقت ہم دونوں کے ساتھ ساتھ چلتا رہا مگر رہے جدا جدا، ہم اور ہما کوکب بخاری۔
پلوں کے نیچے سے گزرنے والا پانی کیسے گزرا؟ دیکھا نہیں ہم نے مگر سمجھتے دونوں ہیں کہ پانیوں کا ریلا منہ زور تھا۔ نصف صدی گزر گئی۔ سو اس وقت کی کہانیاں کیوں نہ ایک دوسرے کو سنائیں؟ دلوں پر رقم سب لمحے، آنکھوں میں منجمد ماہ و سال کیوں نہ پگھلا کر دکھائیں ایک دوجے کو، اپنے اپنے مدار کے سفر کا ذکر۔ سو جب بھی ملیں، ان تمام لمحوں کا نقاب اتر جاتا ہے آپ ہی آپ۔
کیا اسی کی دہائی کے وسط میں تم لاہور میں تھیں؟
ہاں، تھی۔
اچھا، میں بھی وہیں تھی۔
نوے کی دہائی میں کیا تم پنڈی میں تھیں؟
ہاں۔
میں بھی۔
اسلام آباد میں خود کش دھماکے کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے نہ صرف اس حملے کی ذمہ داری قبول کی بلکہ بلوچستان کے علاقے مکران کے ایک عسکریت پسند گروہ کا ٹی ٹی پی سے بیعت کرنے کا بھی اعلان کیا۔ٹی ٹی پی کے ساتھ شامل ہونے والے یہ لوگ کون ہیں اور ان کی کارروائیوں کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
Read more1976 کی بات ہے، میں اپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی ٹیم کے ساتھ پہلی دفعہ کوئٹہ گیا۔ کوئٹہ یاترا کا مقصد ایک حکومتی ادارے کا آڈٹ انجام دینا تھا۔ اس ادارے کا نام پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن تھا۔ ائرپورٹ پر کمپنی کی گاڑی موجود تھی۔ ڈرائیور نے بتایا کہ پہلے آپ لوگ ہوٹل میں چیک ان کر لیجیے اس کے بعد میں آپ کو دفتر لے چلوں گا۔ ہوٹل کا نام لوڈز ہوٹل تھا۔ یہ ہوٹل ایک ریزارٹ کی شکل
Read moreبرٹش انڈین آرمی کی تقسیم کی طے شدہ سکیم کے مطابق پاکستانی علاقوں کے ہندو افسروں اور جوانوں کو چوائس دی گئی کہ وہ چاہیں تو انڈین آرمی میں شمولیت اختیار کر لیں۔ اسی طرح بھارتی علاقوں کے مکین مسلمان اہلکاروں کو پاکستان آرمی کے انتخاب کا موقع دیا گیا۔ انڈین آرمی کا حصہ بننے والی یونٹس کے مسلمان افسروں اور جوانوں کی اکثریت نے جہاں پاکستان آرمی میں شمولیت کا فیصلہ کیا تو وہیں ایک بڑی تعداد نے بھارت
Read moreکچھ نام اپنی ذات و عرفان میں معتبر ہوتے ہیں۔ ان کی ہمہ گیریت کا راز فن و شخصیت اور محنت شاقہ کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے۔ دنیا میں کوئی بھی انسان ماں کے پیٹ سے عزت، شہرت، دولت اور ناموری لے کر پیدا نہیں ہوتا بلکہ اسے دنیا میں پیدا ہونے کے بعد ہی حاصلات و ثمرات کے لیے تگ و دو کرنا پڑتی ہے۔ وقت اور حالات جیسے جیسے اسے آگے بڑھنے کی تحریک و اجازت دیتے ہیں
Read moreپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والی کم عمر لڑکی کے ہاتھوں ایک شخص کی موت کے بعد پولیس کے مطابق شہر بھر میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ کم عمر گاڑی چلانے والے کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Read moreپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر چمن کے سرحدی علاقے میں جمعرات کو ایک مرتبہ پھر افغانستان سے داغے جانے والے گولے گرنے سے کم از کم 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
یہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پیش آنے والا اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے
پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے عام آبادی پر بلا اشتعال اور بلاامتیاز بھاری اسلحہ بشمول آرٹلری اور مارٹر گولے فائر کیے گئے۔
Read moreعبدالمجید اور ان کے بڑے خاندان کے بارے میں پہلی مرتبہ خبر سنہ 2017ء میں ہونے والی مردم شماری کے موقع پر منظر عام پر آئی تھیں۔
Read moreمیں نے اپنے پچھلے کالم ”اشرف غنی آنے والے ہیں“ میں ذکر کیا تھا کہ کہیں نہ کہیں پر دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان میں ہمہ شمول حکومت کے قیام کے کے لئے کوششیں جاری ہیں، اور یہ کہ ”امید ہے طالبان کو اپنا حصہ بقدر جثہ ملے گا“ ۔ لیکن لگتا نہیں ہے کہ طالبان حصہ بقدر جثہ لینے پر رضامند ہیں۔ فیض حمید نے جس طرح امریکی معاہدے کو آخری لمحوں میں سبوتاژ کر کے اسے طالبان کی
Read moreریڈیو پاکستان۔ وطن عزیز کی جملہ زبانوں، ثقافتوں کا امین اور تہذیب و تمدن کا آئینہ دار ہے۔ اس کے موجودہ اور سابق ملازمین کے ساتھ یہ سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ وطن عزیز کے قیام کا اعلان کرنے کا اعزاز ریڈیو پاکستان کے سر ہے۔ جب تیرہ اور چودہ اگست 1947ء کی درمیانی شب لاہور سٹیشن سے اردو میں مصطفی علی ہمدانی اور انگریزی میں ظہور آذر نے پاکستان قائم ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت وطن عزیز پاکستان
Read moreاگر بلوچستان کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو عام انتخابات سے قبل صوبے کی متعدد سیاسی اور قبائلی شخصیات ان جماعتوں کا رخ کرتی رہی ہیں جن کو اسٹیبلشمنٹ کا آشیرباد حاصل رہا ہے۔
Read more