میراڈونا کے معالجین پر غیرارادی قتل کا مقدمہ، ’عظیم فٹبالر موت سے قبل بے بسی کا شکار تھے‘

ارجنٹائن کی مقامی عدالت کے جج نے قتل کے مقدمے کا حکم اس وقت دیا جب ایک طبی پینل نے میراڈونا کے علاج کو بے ضابطگی اور نقائص سے بھرپور قرار دیا۔

Read more

سیاست جھوٹی اور مسائل حقیقی

ہم ایسے سماج میں رہتے ہیں جہاں جھوٹ کو پذیرائی ملتی ہے اور حقیقت کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے سماج میں سیاست جھوٹی ہوتی ہے اور مسائل حقیقی ہوتے ہیں لیکن سیاسی چلن ایسا ہے کہ مسائل کو حل کرنے کی بجائے اس پر سیاست در سیاست کی جاتی ہے۔ اگر پاکستانی سماج سے مسائل کا خاتمہ ہو جائے تو یقیناً اس سماج میں سیاست کی کوئی گنجائش نہیں رہے گی۔ یعنی پاکستانی سماج

Read more

انڈیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر الہان عمر کی امریکی ایوانِ نمائندگان میں قرار داد، ’خاص تشویش کے حامل ملک‘ کے طور پر نامزد کرنے کی تجویز

امریکی ایوان نمائندگان میں ایک قرار داد پیش کی گئی ہے جس میں انڈیا کا نام ان ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کو تشویش ہے۔

Read more

ورلڈ اکیوٹک چیمپئن شپ: امریکہ کی آرٹسٹک تیراک مقابلے کے دوران بے ہوش، کوچ نے پانی کی تہہ سے نکال کر جان بچائی

امریکہ کی آرٹسٹک تیراک انیتا الواریز کو ورلڈ اکیوٹک چیمپئن شپ کے ایک مقابلے کے دوران بے ہوش کے ہونے کے بعد ان کی کوچ نے انھیں سوئمنگ پول کی تہہ سے نکال لیا۔

Read more

کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار؟

ہمارے سیاستدانوں میں یہ خیال یا خوش فہمی، عقیدے کی حد تک پختگی اختیار کرچکی ہے کہ تمام مسائل کا حل انھی کی ذات سے وابستہ ہے مگر شرط یہ ہے کہ انھیں اقتدار اور اختیار تاحیات حاصل رہے۔ سابق صدر فاروق لغاری نے ایک طویل سیاسی زندگی گزاری اور پاکستان کے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہوئے۔ مگر صدارت کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ملت پارٹی کے نام سے اپنی سیاسی جماعت بنائی مگر وہ کامیابی حاصل

Read more

ون چائنا پالیسی کے خلاف امریکی مداخلت پر چین کا سخت ردعمل

دنیا اس وقت امریکہ اور چین کے درمیان تائیوان کے تنازع پر شدید تحفظات کا شکار ہے۔ تائیوان کو اس امر پر اکسایا جا رہا ہے کہ وہ اپنی آزادی کا اعلان کردے لیکن تائیوان کے عوام کی بڑی تعداد اس وقت اپنی صدر تاسائی ون سے متفق اور اعلان آزادی سے اجتناب کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ تائیوان ایک آزاد اور خود مختاری ملک ہے (تائیوان اقوام متحدہ کا رکن ملک نہیں ) ، خیال

Read more

نواب آف آرکوٹ : جس نے 77 سال کی عمر میں انگریز کے لئے فرانسیسیوں کے خلاف جنگ میں جان دی

نیلور جہاں صدیوں سے ایک روٹی میلہ بھی لگتا ہے۔ 1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ ہم آندھرا پردیش کے آخری بڑے شہر نیلور سے گزر رہے۔ اس علاقے کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے مجھے معلوم ہوا کہ نوابز آف آرکوٹ نے ڈیڑھ سو سال سے زائد عرصے تک اس علاقے پر حکومت کی۔ آرکوٹ اب تامل ناڈو کا ایک اہم شہر ہے۔ اس قصبے کے

Read more

اندھے لوگوں کے دیس میں نکلا چاند

کیا حسین اتفاق ہے 21 جون سال کا سب بڑا دن، عالمی یوم موسیقی اور اس کے ساتھ ہی یہ دن عالم اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا یوم پیدائش بھی ہے۔ اس دن زمین سورج کے گرد اپنا 365 ایام کا سفر طواف مکمل کر کے عروج تک پہنچتا ہے اور ہر عروج را زوال کے مصداق روبہ زوال ہوتا ہے۔ زمین کی یہ مسافت اس کی پیدائش سے جاری ہے اور نظام

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں تباہی کا شکار کیوں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ایک طرف پاکستان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے کامیاب خارجہ پالیسی چلا رہے ہیں تو دوسری طرف ان کی پارٹی جس کی بنیاد پنجاب کے شہر لاہور میں رکھی گئی وہاں مسلسل مسلسل بد حالی کا شکار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی شہادت کے بعد جب 2008 میں پاکستان پیپلز پارٹی وفاق میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تو مخالفین اور پنجاب کے بیشتر عوام کا یہ کہنا تھا

Read more

مجھ کو مہدی حسن مانو

ہمارے بچپن کا زمانہ تھا لگ بھگ، 1965 کی بات ہوگی۔ اس وقت پاکستان میں ایوب خان کی حکمرانی تھی ہماری خالہ اور نانی ہماری امی سے ملنے کے لیے انڈیا سے پاکستان آئیں ستمبر میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ چھڑ گئی اور ان کا واپس جانا ناممکن ہو گیا جنگ ختم ہونے کے بعد ان دونوں کو واپس بھجوانے کے لیے کوشش شروع کی گئی اس دوران ہماری خالہ کا اک رشتہ آ گیا اور ان کی شادی

Read more

آئینِ پاکستان تنہا ہو رہا ہے، اس سانحے کا کسی کو احساس نہیں

اس وقت آئین پاکستان کی حالت صحیح معنوں میں قابل رحم ہے۔ یوں لگتا ہے ایک پیج پر آنے کی کوشش میں دھینگا مشتی کرتے کرتے سب ریاستی ادارے اور تمام سیاسی جماعتیں آئین کے خلاف ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ یہ بات بظاہر پیچیدہ دکھائی دیتی ہے لیکن غور کریں تو بہت سادہ ہے۔ اس بات کو سمجھنے کے لیے آئین کو بنیادی نقطہ ماننا پڑے گا۔ سب سے پہلے عمران خان کو دیکھتے ہیں جن کا نعرہ ہے

Read more

فنکار گلی، ’بسکنگ‘ اور موسیقی کا عالمی دن

کراچی کی ’فنکار گلی‘ اب خواب ہوئی۔ کیونکہ اس کا وجود ریڈیو پاکستان ہی کے دم سے تھا۔ جب 28 اکتوبر 2007 ء کی صبح بندر روڈ کراچی (جو اب ’ایم۔ اے۔ جناح روڈ‘ بن چکی ہے۔ ) پر واقع ریڈیو پاکستان کی گنبد والی اصل پرانی عمارت کے اسٹوڈیو نمبر 14 میں عین اس وقت آگ لگی، جب وہاں سے بچوں کا ہفتہ وار پروگرام براہ راست نشر ہو رہا تھا، اس کے بعد سے ریڈیو پاکستان، گلشن اقبال

Read more

شطرنج کا کھیل

اپنے پروگرام کی بدولت کئی برسوں تک ریٹنگ کے شیر مشہور ہوئے آفتاب اقبال صاحب نے حال ہی میں عمران خان صاحب کا انٹرویو کیا۔ اس کے دوران ایک مرحلے پر انہوں نے سابق وزیر اعظم سے استفسار کیا کہ وہ شطرنج کے کھیل سے واقف ہیں یا نہیں۔خان صاحب نے عدم دلچسپی کا اظہار کیا۔اس کے باوجود آفتاب اقبال انتہائی فکرمندی سے انہیں سمجھاتے رہے کہ اس کھیل میں ”کوئین“ کو بناکسی تگڑے مہرے کے سہارے کے آگے نہیں

Read more

تھائی لینڈ: منشیات کے خلاف جنگ کرنے والے ملک نے بھنگ کے قانونی استعمال کی اجازت کیوں دی؟

2016 میں فوجی حکومت کے وزیر انصاف جنرل پائیبون کمچایا نے اعلان کیا تھا کہ منشیات کے خلاف جنگ کی ناکامی کے بعد اب منشیات کی روک تھام کے لیے کسی نئے طریقے کی ضرورت ہے جس میں سزا کا عنصر کم ہو۔

Read more

انڈیا اور چین سستا تیل خرید کر روس کی کیسے مدد کر رہے ہیں؟

یورپی یونین آج بھی روسی تیل اور گیس کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یوکرین کی جنگ کے پہلے 100 دنوں کے دوران روس کو توانائی کی برآمدات میں حاصل ہونے والے 97 بلین ڈالر میں سے 59 بلین ڈالر یورپی یونین سے آئے تھے۔

Read more

پاکستان کیسے ترقی کرے؟

مرزا محمد سعید دہلوی دو زمانوں کا سنگم تھے۔ 1886 میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں علامہ اقبال سے تعلیم پائی اور اسی کالج میں احمد شاہ پطرس بخاری کو تعلیم دی۔ 1905 میں انیس برس کی عمر میں "خواب ہستی” کے عنوان سے ناول لکھا۔ اتفاق سے اسی برس مرزا ہادی رسوا کا ناول "امرائو جان ادا” بھی شائع ہوا۔ دونوں کی عمر اور علم میں جو فاصلہ تھا وہی دونوں تصانیف میں بھی ہویدا تھا۔ مرزا سعید

Read more

ایف اے ٹی ایف کی ”تلوار“ لٹک رہی ہے

برلن میں ایف اے ٹی ایف کا چار روزہ اجلاس ابھی ختم نہیں ہوا تھا۔ پاکستان میں ”گرے لسٹ“ سے نکلنے کا شور برپا ہو گیا۔ چار سال بعد پاکستان کا ایف اے ٹی ایف سے نکلنا بڑی خبر تھی۔ سابق حکومت کے عہدیداروں نے ایف ٹی ایف سے نکلنے کے لئے کیے جانے والے اقدامات کی بنیاد پر کامیابی کا سہرا باندھنے کی کوششیں شروع کر دیں کچھ دیگر اداروں کی طرف سے ایسے بیانات آئے جن سے اس

Read more

بیوگا کی حقیقی جہد مسلسل

کارخانوں، سرکاری محکموں اور اداروں میں یونینوں یا تنظیموں کی موجودگی نئی نہیں۔ ان تنظیموں کے نمائندے تجارتی اداروں کے ساتھ ساتھ ریاستی محکموں کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ہمیشہ رکاوٹ بنے رہے ہیں۔ یہی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے یونینز ہیں جس نے دنیا بھر میں محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لیے انتھک جدوجہد سے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اٹھارہویں صدی میں برطانیہ میں محنت کشوں نے مزدوروں کے حقوق کے لیے طبقاتی نظام اور

Read more

علم کا روشن ستارہ مفتی محمد نعیم کی دینی خدمات

سندھ وہ دھرتی ہے جس نے بہت بڑے والی اللہ، عالم، شیوخ، ہیروز، پیر، سپوتوں کو جنم دیا ہے جن کی خدمات سے دھرتی آج بھی اپنے سپوتوں پر ناز کرتی ہے۔ ایسی شخصیات جنہوں نے اپنی زندگی کا نصب العین اسلام کی تبلیغ، خلق خدمت اور فقیری میں وقف کردی۔ مفتی محمد نعیم رح کی شخصیت بھی ان میں شامل ہے جنہوں نے اپنی زندگی کی شمع روشن کی، اپنے حصہ کا چراغ جلایا، جس سے پاکستان اور دنیا

Read more

صرف غریبوں قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے!

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ ایک دو روز میں طے پا جائے گا۔ اس سے پہلے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول پر ہونے والی بات چیت میں تعطل کی خبریں سامنے آئی تھیں کیوں کہ بجٹ میں آمدنی کے تخمینے پر آئی ایم ایف کے نمائندوں کے تحفظات تھے۔ اس دوران وزیر خزانہ کی سربراہی میں پاکستانی وزارت خزانہ کے وفد نے اسلام آباد میں نامزد امریکی

Read more

اسرائیل کا عرب ممالک کے ساتھ فضائی دفاعی اتحاد بنانے کا منصوبہ

اسرائیل کے وزیر دفاع بنی گینز نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ کی سرپرستی میں خطے میں فضائی دفاعی اتحاد بنا رہا ہے جس کو آئندہ ماہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے مشرق وسطی کے دورے سے بہت مدد ملے گی۔

Read more

پالتو جانوروں کی موجودگی سے بچوں کا دماغ کیسے تیز ہو جاتا ہے

پالتو جانور کا انتخاب کرتے ہوئے والدین اکثر یہ سوچتے ہیں کہ یہ جانور ان کے گھر میں کہاں رہے گا، تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ پالتو جانور بچوں کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ اکثر والدین سمجھتے ہیں کہ جانوروں کی دیکھ بھال کرنے سے بچوں کو دوسروں کی مدد کرنے، احساسِ ذمہ داری اور ہمدردی جیسے گراں قدر سبق ملتے ہیں۔

Read more

مشکل فیصلے

بحیثیت فرض شناس پاکستانی قوم ہم نے کبھی اس بات کا عمیق مطالعہ و مشاہدہ کیا ہے کہ جب کبھی ارض مقدس پاکستان معاشی مشکلات کے گورکھ دھندوں میں پھنسا ہے تو ہمارے نام نہاد جمہوریت پسند راہنما (قطع نظر کسی بھی سیاسی جماعت کے ) ہم عوام کو ہی کیوں دو دھاری تلوار کے نیچے کاٹتے ہیں۔ ہمیشہ ہی عوام کو کیوں کہا جاتا ہے کہ قربانی کے لئے تیار ہو جائیں کیونکہ مشکل حالات ہیں اور ہمیں ملکی

Read more

مریم اورنگ زیب کے دو ہزار روپوں میں روسی حکومت کی دلچسپی

مملکت خداداد میں موسم اور حکومتیں کب بدل جائیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ محکمہ موسمیات والے، کہ جن کے افسران ٹھنڈے کمروں سے باہر ہی نہیں نکلتے اور آج تک کوئی قابل ذکر ایجاد اس حکومتی سفید ہاتھی نے نہیں کی، لاکھ فرماتے رہیں کہ پری مون سون یا مون سون آ رہا ہے لوگو بچاؤ کر لو، کوئی یقین نہیں کرتا۔ بالکل اسی طرح حکومتی ترجمان (وہ بھی ٹھنڈے کمروں سے باہر نہیں نکلتے ) بھلے لاکھ سر

Read more

پاکستان میں جمہوری سیاسی بحرانوں کی وجوہات

پاکستان اور بھارت کے متعلق کہیں لکھا پڑھا تھا کہ ”بھارت کے عوام اپنے ملک سے اتنی محبت نہیں کرتے جتنا بھارتی حکمران کرتے ہیں لیکن اس کے برعکس پاکستانی عوام اپنے ملک سے بے پناہ محبت کرتے ہیں لیکن حکمران نہیں کرتے“ کسی حد تک یہ تجزیہ درست بھی ہے، دونوں ممالک نے 14۔ 15 اگست 1947 کو عین ایک ہی وقت میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ دونوں ممالک کو ایک رواں حکومتی انتظامی ڈھانچہ، سول سروس، فن

Read more

قصہ تین درویش اور چوتھی کھونٹ کا سفر

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک گاؤں میں تین بھائی رہتے تھے۔ ہاں تو اس میں انوکھی بات کیا ہے۔ ؟ بھائی تو کہیں نہ کہیں رہتے ہی ہیں۔ ان بھائیوں میں ایسا کیا الگ تھا کہ جس کا ذکر ضروری ہو۔ تو سنیے، ان بھائیوں کی خصوصیت ایسی محبت تھی جو چشم فلک نے بہت کم دیکھی ہو گی۔ دنیا بھر میں بہن بھائی خون کے رشتے میں بندھے ہونے کے باعث ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں مگر یہ

Read more

قوموں کی ترقی کے رہنما اصول

کسی بھی فرد، ادارے یا ملک کی ترقی کے کچھ رہنما اصول ہوتے ہیں۔ یہ چند اصول اگر کسی بھی قوم میں ہوں تو اس ملک کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا اور یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کے ملک میں جمہوریت اور سرمایہ دارانہ نظام ہو تب ہی آپ ترقی کریں گے۔ آپ کے ملک میں قدرتی وسائل ہوں تب ہی آپ ترقی کریں گے۔ جاپان، سنگاپور اور جنوبی کوریا میں تو قدرتی ذرائع نہ ہونے

Read more

اپنے جیسوں سے رغبت بارے

میں دسویں جماعت میں تھا، زلفی ایک اونچے گھوڑے پر سوار ہو کر ہماری گلی میں داخل ہوتا تھا اور گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھے بیٹھے دروازہ کھٹکھٹا دیا کرتا تھا۔ میری بہنوں میں سے کوئی دروازے کی ریخ میں سے دیکھ کر کہتی، ”تمہارا گھڑ سوار دوست آ گیا“ مجھے لگتا جیسے میرے دانتوں تلے ریت آ گئی ہو۔ بادل نخواستہ اسے ملنے کے لیے گھر کے دروازے سے نکل جاتا اور جتنی جلدی ممکن ہوتا اسے رخصت کرنے

Read more

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کس وجہ سے بار بار گرے لسٹ میں شامل ہوتا ہے؟

بہت مثبت خبر ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے شرائط مکمل کر لی ہیں اور اب ٹیکنیکل مراحل پورے ہونے کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان جو ہر حوالے سے اپنی ایک اہمیت رکھتا ہے وہ بار بار ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کیوں کر دیا جاتا ہے؟ پاکستان فروری دو ہزار آٹھ میں

Read more

یوکرین روس جنگ: یوکرین جنگ میں روسی جنرل کیوں مارے جا رہے ہیں؟

اس وقت مبینہ طور پر آٹھ روسی جنرلز لڑائی کے دوران ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے چار کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ چار کے بارے میں کچھ وثوق سے نہیں کہا جا سکتا ہے (کیونکہ ان کی ہلاکتوں کی تردید بھی نہیں کی گئی)۔

Read more

لینن کا مقبرہ

وطن عزیز میں سوشلزم، کمیونزم وغیرہ کے بارے میں اتنا متواتر، موثر اور شدید پروپیگنڈا کیا گیا کہ کسی بھی عام پاکستانی کو ان نظاموں کے اکابر یا ان سے متعلق کسی بھی چیز کا محض نام لینے سے ہی دنیا اور عقبٰی سے محرومی کا خطرہ نظر آنے لگتا تھا۔ اس موثر پروپیگنڈے کی بڑی وجہ ملک کے بالادست طبقات میں شخصیات اور اداروں کی امریکہ پرستی اور مغرب کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے کے بارے میں عمومی اتفاق

Read more

پاکستان کی مشکلات کم ہونا شروع

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکانات ہیں، اکتوبر میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، لیکن آج کل پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے کریڈٹ کے بھی بہت چرچے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان کو کس نے مشکلات سے نکالا تھا، کون پاکستان کا محسن تھا، جس نے پاکستان کو اپنی حکومت میں بلیک لسٹ سے گرے لسٹ میں اور پھر وائٹ لسٹ میں لایا۔

Read more

مشرف کو جانے دیں

پختون معاشرے میں عدم برداشت کی وجہ سے قتل مقابلے اور دشمنیاں چلتی رہتی ہیں۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ موقع ملے تو جو مرد دشمنیاں پالتے ہیں وہی بیٹھ کر صلح بھی کر دیتے ہیں۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ فریقین کے سارے مرد مار دیے گئے ہوں اور عورتوں نے بیٹھ کر آپس میں صلح کی ہو۔ پشتو زبان کا مقولہ ہے کہ جنگ میں لوگ مرتے ہیں، یوں جو مرد لڑتے مرتے ہیں وہی بیٹھ کر

Read more

جی ایچ کیو کو سلام

پاکستان کے فیٹف(ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے پر ہر کوئی خود کو مبارک باد دے رہا ہے۔ پی پی پی سے تعلق رکھنے والی پی ڈی ایم حکومت کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ، حنا ربانی کھر نے اُس ٹیم کی قیادت کی جو برسلز گئی تھی۔ اُنھوں نے کامیابی کا باعث بننے والی ”ٹیم کی مشترکہ کاوشوں“ کو سراہا ہے۔ تو اس ماحول میں تحریک انصاف بھلا کیوں پیچھے رہتی؟ اس نے ہر کسی کو

Read more

عالم برزخ سے عامر لیاقت حسین کا پہلا خط

پاکستان میں موجود تمام ہی قارئین و ناقدین کو اور پاکستان سے باہر بھارت، متحدہ عرب امارات، تمام خلیجی ریاستیں، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، اور وہاں سے آگے تمام یورپی ممالک بالخصوص برطانیہ، فرانس، اسپین، اٹلی، جرمنی سویڈن، اور وہاں سے بھی آگے ریاست متحدہ امریکہ ساؤتھ افریقہ کینیڈا آسٹریلیا، ناروے۔ اور جہاں جہاں دنیا بھر میں میری یہ تحریر پڑھی جا رہی ہے وہاں وہاں موجود تمام قارئین کو انتہائی محبت خلوص ادب اور احترام کے ساتھ آپ سب

Read more

روک سکو تو روک لو!

اس وقت پاکستان سیاست اور جمہوریت کے درمیان مشقتی بنا ہوا ہے۔ 2018 ء کے انتخابات کے بعد ملی جلی سیاسی جماعتوں کے تعاون سے عمران خان سرکار بنی تھی اس وقت بھی ہارنے والی مشہور زمانہ سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز نے الزام لگایا تھا کہ انتخابات شفاف نہیں تھے اور نہ معلوم اداروں نے من مانی کر کے ایسا نتیجہ دیا جس سے جمہوریت پر سیاست کرنی مشکل ہو جائے۔ کوئی بھی جماعت نامعلوم ادارے

Read more

پی ڈی ایم بنانے سے لے کر پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے تک کا سفر!

پاکستان پیپلز پارٹی اور ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب میں بیٹھی اشرفیہ یا ان سے جڑے کرائے کے میڈیا والے جو بھی کہیں لیکن ایک بات جو بہت اہم اور حقیقت پر مبنی بات ہے جس کو کبھی جھٹلایا نہیں جائے گا وہ یہ بات ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اور ملک پر جس جس وقت سخت وقت آیا پاکستان پیپلز پارٹی نے ہی اپنی قائدانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر سخت فیصلے کر

Read more

یوکرین جنگ: طویل تنازعے کے لیے تیار رہنا ہو گا چاہے کتنی بڑی قیمت کیوں نہ ہو، نیٹو چیف

نیٹو کے چیف نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کو ایک ایسی جنگ میں یوکرین کی مدد کے لیے خود کو تیار کرنا ہو گا جو کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ ’چاہے اس کی کتنی ہی بڑی قیمت کیوں نہ ادا کرنی پڑے جو خوراک اور توانائی کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کی صورت میں بھی ہو گی۔‘

Read more

سیاروں کے ایک نظام کی حالیہ موت

معروف خلائی دوربین ”ہبل“ کے ذریعے حالیہ مشاہدات کے بعد تصدیق کی گئی ہے کہ، خلا میں ایک ستارے کی موت نے اس کے سیاروں کے نظام کو اس قدر پرتشدد طریقے سے درہم برہم کر دیا ہے، کہ پیچھے رہ جانے والا ’مردہ ستارہ‘ ، جسے ”سفید بونا ستارہ“ (وائٹ ڈوارف) کہا جا رہا ہے، اس حادثے کے بعد نظام کے اندرونی خواہ بیرونی، دونوں حصوں سے مسلسل ملبہ نکال رہا ہے۔ اور اسے محققین، سیاروں کی جانب سے

Read more

فیٹف: بہار کی دستک

ہر پاکستانی کے لئے بہت اہم تاریخ تھی، اس روز پاکستانیوں کی نگاہیں مسلسل خبروں کی جانب تھیں کیونکہ 13 سے 17 جون تک جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان گرے لسٹ سے باہر نکالنے کا مکمل طور پر امید تھا مگر فی الحال ایسا نہ ہوسکا تاہم خوشی اس بات کی ہے کہ ماہ اکتوبر میں پاکستان کے لئے اچھی خبریں آئے گئیں کیونکہ ایف اے ٹی ایف کے

Read more

افغانستان کی سرزمین پاکستان اور امریکہ کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ ان میں سے چند اہم سوالات اور جوابات درج ذیل ہیں۔ ہم سب: عالمی حکومتوں کی جانب سے بھی جس طرح وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ ہے۔ افغانستان کے معاشی اور سیاسی استحکام کے لیے وسیع البنیاد مشاورت اور حکومت کو کتنا ضروری سمجھتے ہیں؟ جواب: امارت اسلامیہ اس کے لیے کوشاں ہے کہ اس کی

Read more

ظالمانہ سائنسی تجربہ: مشکل میں زندہ رہنے کی امید سب سے پہلے ختم ہو جاتی ہے

جنگلی ماحول میں آزاد رہنے کے عادی چوہوں کے ساتھ کیے گئے ایک تجربے سے معلوم ہوا کہ جب وہ پھنس گئے تو سب سے پہلے جو چیز انھوں نے کھو دی وہ زندہ رہنے کی امید تھی جس کے مہلک نتائج برآمد ہوئے۔

Read more

’گوا نتانامو سے رہائی لیکن اب بھی قید میں ہیں‘: گوانتانامو بے کے وہ سابق قیدی جو بدنام زمانہ عقوبت خانے میں واپس جانا چاہتے ہیں

گوانتانامو سے رہا کر کے دوسرے ملکوں میں آباد کیے جانے والے بہت سے بے گناہ اب بھی آزاد زندگی نہیں گزار سکتے۔

Read more

پاکستان میں رواں برس آم کی پیداوار میں نمایاں کمی: ’25 سال میں ایسا بحرانی سال نہیں دیکھا‘

پاکستان کا آم اپنے خاص ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ پاکستان آم پیدا کرنے والے دس بڑے ممالک میں شامل ہے۔ مگر اس برس اس کی مجموعی پیداوار میں 50 فیصد تک کمی متوقع ہے، جس کے بعد اس برس برآمد کے ہدف میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

ہمارے ساتھ سجن نے کی بے وفائی ہے

ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پا رہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آ رہی کہ حکومت نے پیٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کر دیا تو اس کے باوجود ان کا اور حکومت کے درمیان معاہدہ کیوں نہیں ہو رہا، وہ مزید کیا چاہتے ہیں؟ حکومت مشکل فیصلے کرنا چاہتی ہے لیکن وہ دشوار فیصلے کیا ہیں، یہ عوام کو سمجھ میں نہیں آ رہا، انہیں تو برطرف حکومت اور

Read more

اللہ، امریکہ، اسٹیبلیشمنٹ اور عمران

ابن رشد کے مطابق ”اگر جاہلوں پر حکمرانی چاہتے ہو تو مذہب کا غلاف اوڑھ لو“ ۔ تاریخ عالم گواہ ہے کہ مذہبی پیشواؤں اور حکمرانوں نے ہمیشہ مذہب کو عوام کے خلاف بطور استحصالی قوت کے استعمال کیا ہے۔ ہامان اسی مذہبی پیشوائیت کا نمائندہ ہے جو آج بھی کسی نہ کسی شکل میں ایسے تمام معاشروں میں طاقتور حیثیت رکھتا ہے جہاں مذہب پر چند مذہبی پیشواؤں کی اجارہ داری قائم ہے اور جہاں تعلیمی نظام شعور اور

Read more

دنیا میں قیمتوں میں اتنا اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور سب سے مہنگائی کس ملک میں ہوئی ہے؟

ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم او ای سی ڈی کے مطابق امریکہ میں قیمتوں میں گزشتہ سال 4.7 فیصد کی سالانہ شرح سے اضافہ ہوا ہے، جو کہ گروپ آف سیون کی ترقی یافتہ معیشتوں کے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ تیزی سے ہونے والا اضافہ بنتا ہے۔

Read more

باپ تپتے صحرا میں کھلتے ہوئے گلاب کی طرح

دنیا بھر میں ہر سال یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن ( UNO) کے زیر اہتمام جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ دن 19 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ باپ کے عالمی دن کی اصل کہانی 1907 ء کے حقائق سے منسوب ہے۔ جب ویسٹ ورجینیا میں کان کنی کی تباہی سے 361 مرد ہلاک ہو گئے جن میں 250 باپ تھے۔ ان سب کے تقریباً ایک ہزار 1000 بچے تھے۔

گریس گولڈن کلیٹن جس کے والد اس حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ اس نے اپنے مقامی چرچ میتھوڈیسٹ کے پاسٹر کو والدین کی یادگار دن منانے کا مشورہ دیا۔

Read more

مائیکرو نیشنز، لوگوں کے ذاتی ممالک: ملیے بادشاہ جارج دوئم سے جن کی آسٹریلیا میں 10مربع میٹر کی ’سلطنت‘ ہے

ایک مائیکرونیشن تعریف کے لحاظ سے ایک حقیقی ریاست نہیں ہوتی لیکن پھر بھی اس طرح کی فرضی ریاستیں موجود ہیں اور ان کو قائم کرنے والے اپنے آپ کو اعلیٰ القابات سے نوازتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں ویپنگ کلچر: کیا ای سگریٹ واقعی تمباکو نوشی سے زیادہ محفوظ ہے؟

چند سال پہلے تک تو شاید بہت سے نوجوانوں نے ویپ سٹور کا نام تک نہ سنا ہو مگر اب صرف جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہی اس طرز کی کئی دکانیں ہیں۔ یہ ای سگریٹ ہے کیا اور پاکستان میں اس کا رجحان تیزی سے کیوں بڑھ رہا ہے؟

Read more

فیٹف کامیابی

ایف اے ٹی ایف یعنی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جو غیر قانونی طور پر پیسوں کے لین دین اور دہشت گرد تنظیموں کو غیر قانونی ذرائع سے ملنے والی رقم کو روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ ایک بین الحکومتی ادارہ ہے جس کا قیام 1989 میں جی 7 کے اجلاس میں فرانس میں عمل آیا تھا۔ شروع میں اس کا مقصد بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ذریعے رقوم کی غیر قانونی ترسیل کو روکنا تھا۔ لیکن 2001 میں امریکہ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملوں کے بعد اس کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے دنیا بھر میں دہشت گرد تنظیموں کو مالی وسائل روکنے کا کام بھی ایف اے ٹی ایف نے اپنے سر لے لیا۔ شروع میں اس کے ممبران ممالک کی تعداد 16 تھی جو بعد میں بڑھ کر 39 کردی گئی۔ یورپی کمیشن اور گلف کواپریشن کونسل کے علاوہ انڈیا بھی اس کا ممبر ہے۔

Read more

فیٹف گرے لسٹ ( پس منظر)

فیٹف یعنی ایف اے ٹی ایف جو کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا مخفف ہے اور یہ ادارہ جی 7 ممالک کی ایک کانفرنس میں جو کہ 1989 کو فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہوئی میں اس میں قائم کیا گیا اس کا بنیادی مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والے پیسے کی فنڈنگ کو روکنا ہے اب تک اس کے کل 37 ممالک ممبر ہیں جن میں امریکہ، چین، روس، برطانیہ، بھارت، ملائشیا، اسرائیل، جرمنی، اٹلی، آسٹریلیا، کینیڈا، سعودی عرب، سنگا پور، جنوبی افریقہ، ترکی، سپین، سویٹزرلینڈ، جاپان، جنوبی کوریا، برازیل، ڈنمارک، بیلجیم سمیت دیگر ممالک شامل ہیں

Read more

میکڈونلڈز کے میکفرائز اب صرف ریگلولر سائز میں دستیاب: ’ہم تو مارے گئے، مفتاح اسماعیل خدارا اس معاملے کو دیکھیں‘

میکڈونلڈز نے اعلان کیا ہے کہ لارج فرائز (یعنی عام فہم زبان میں آلو کے فنگر چپس) اب سے ’سپلائی چین کے مسائل‘ کے باعث میسر نہیں ہوں گے اور صرف ریگولر فرائز ہی خریدے جا سکیں گے۔

Read more

نادیہ افگن کی بے اولادی کی اصل وجہ: ’سوچا تھا اس پر کبھی بات نہیں کروں گی، یہ بہت تکلیف تھا اب بھی ہے‘

نادیہ اگن نے اپنے انسٹا گرام پر ایک تفصیلی پوسٹ ڈالی جس پر نہ صرف انھوں نے اپنے بیان پر غیر حساس تبصروں کا ذکر کیا بلکہ اپنے بچوں کی پیدائش کے حوالے سے اپنے تکلیف دہ تجربات بھی بتائے۔

Read more

اقتصادی عدم استحکام سے دفاعی سلامتی کو لاحق خطرات

دفاعی سلامتی کا دار و مدار مضبوط معیشت سے بھی جڑا ہوا ہے اور مضبوط معاشی پالیسی کو برقرار رکھنے کے لئے آبادی میں توازن کا ہونا ضروری خیال کیا جاتا ہے۔ پاکستان اس وقت معاشی دشواریوں کا سامنا کر رہا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے عالمی مالیاتی اداروں کا مقروض در مقروض ہوتا جا رہا ہے جس سے براہ راست قومی سلامتی کی پالیسیوں پر بیرونی مداخلت کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان میں دیگر چیلنجوں کے

Read more

وہ کون تھا؟

1) وہ جس جانب نظر کرتا تمام فوج اس سمت دیکھنے لگتی۔ دستور شکنی کے بعد وہ ریاست کے سیاہ و سفید کے مالک و مختار بن بیٹھا۔ ایٹمی ملک کی افواج، عدالتیں، مجلس شوریٰ سمیت تمام ادارے ان کے حکم کے پابند تھے۔ قاضی القضاۃ کو قید کر کے سیاسی قتل عام کروانے کے بعد مکے لہرا کے اظہار قوت کیا کرتے۔ ان کا مشہور ڈائلاگ تھا میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں۔ وہ خود کو دنیا کی

Read more

مہنگائی کا طوفان۔ ”ابھی تو شروع ہوا ہے“

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ جب بھی رات کے بارہ بجے سے قبل پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے کے لئے ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہوں تو ابتدائیہ میں عمران حکومت کو ہماری مشکلات کا ذمہ دار ٹھہرانے میں وقت ضائع نہ کریں۔ میری درخواست کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں گزشتہ حکومت کو ان دنوں شدید سے شدید تر ہوتے اقتصادی بحران کے تناظر میں بری الذمہ سمجھتا

Read more

بھارتی مسلمانوں کی کسمپرسی اور عمران خان کا مہنگائی شو

بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہاپسند ریاستی حکومتیں مسلمانوں کا احتجاج دبانے کے لئے ان کے گھروں کو مسمار کرنے کی منظم پالیسی پر عمل کر رہی ہیں لیکن کوئی عدالت اس غیر آئینی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے خلاف ریلیف دینے پر آمادہ نہیں ہے۔ دوسری طرف پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے سازش، کرپشن اور نیوٹرل کے ہتھکنڈے آزمانے کے بعد مہنگائی کو سیاسی ہتھیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور عوام

Read more

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کا انٹرویو: ’حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں‘

بی بی سی کو انٹرویو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے دعوی کیا کہ ’ہم نے ایک خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کیا کیوں کہ ہمارے پاس مغرب کو یہ بات سمجھانے کا کوئی اور طریقہ نہیں تھا کہ یوکرین کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا۔‘

Read more

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ: فیصلہ آج متوقع، پاکستان پرامید مگر خدشات تاحال برقرار

ایک بار پھر سال کا وہ وقت آ چکا ہے جب پاکستان کی کارکردگی کی بنیاد پر اسے ایف اے ٹی ایف کے پلینری اجلاس میں گرے لسٹ سے نکالنے یا مزید رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Read more

متحدہ عرب امارات کی جانب سے انڈین گندم کی برآمدات پر چار ماہ کی پابندی کی وجوہات

متحدہ عرب امارات نے اپنے فیصلے کی وجہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کو قرار دیا۔ تاہم انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق انڈیا نہیں چاہتا کہ دبئی یا ابوظہبی اس کی بھیجی گئی گندم دوسرے ممالک کو دے۔

Read more

آئی ایم ایف کی شرائط اور پاکستانی پریشانیاں

پاکستان میں سیاست آہستہ آہستہ صرف وہیں ہو رہی ہے جہاں اس کی ضرورت بچی ہے، اس کی دوسری جگہیں ہیں ٹی وی کے ڈبے اور سیاستدانوں کے ڈرائنگ رومز جہاں پاکستانی جماعتوں کے اجلاسوں کے اندر میں نے سنا ہے۔ میں سمجھتا ہوں۔ پر بات ہوتی ہے اور نشستن، گفتن، برخواستن کا شاندار نمونہ دیکھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر پنجاب میں ان 20 صوبائی حلقوں کی سیاست زور و شور سے جاری ہے، پیپلز پارٹی کے جناب

Read more

پیپلز پارٹی نے پاکستان کو کیا دیا ( 1973 تا 1977)۔

پاکستان کی تاریخ میں اگر دیکھا جائے تو ہمیں صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد سیاسی جماعت نظر آتی ہے جس نے اس ملک اس ملک کی غریب عوام کے لئے اپنا سب کچھ لٹا کر بھی دیا ہی دیا ہے کچھ لیا نہی ہے حالانکہ اس کے مقابلہ میں ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ خود اور اس کی منظور نظر جماعتیں ہوتی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے جنم سے اگر دیکھا جائے تو 30 نومبر 1967 میں جنم لینے والی اس جماعت

Read more

مجذوب، روحانیت، دعا زہرا اور بہاولپور ترکیہ

مارچ 2022 میں میری شادی ہو گئی۔ قدرت نے کیا حسین امتزاج بنایا، میں ٹھہرا اینٹی ملوائیت مائنڈ سیٹ رکھنے والا اور مذہب کے نام پہ استحصالی رویوں کا سخت ناقد۔ وہ مولویانہ اور مذہبی ذہن رکھنے والی۔ حال ہی میں گزرے ماہ رمضان میں شب قدر کی راتوں میں ساری رات جائے نماز پہ صلٰوات التسبیح، تلاوت قرآن اور نفلی نماز میں گزار دیتی۔ مجھے جھنجھوڑتی کہ بستر سے اٹھ کے تھوڑی عبادت کر لو۔ میں کہتا ”اللہ اپنی

Read more

وہ کون تھا؟

وہ کون تھا جس نے کہا تھا کہ ایمپائر نیوٹرل ہونا چاہیے لیکن جب بات اپنے مفادات کی آئی تو کہنے لگا کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے؟ وہ کون تھا جس نے کہا تھا کہ سیاست میں الیکٹیبل کو نہیں لوں گا لیکن پھر جہاز بھر بھر ان کے گلے میں پارٹی پر ”چم“ ڈالا؟ وہ کون تھا جس نے کہا تھا کہ نوے دن میں تبدیلی لاؤں گا لیکن چار سال گزرے تو کہنے لگا کہ مجھے تو

Read more

بجٹ مجنوں ہے کہ لیلیٰ

کھلا دھوکا دینے والے بازی گر آج کل ماہر معاشیات کہلاتے ہیں، ایک ہی رومال ہے جسے یہ ماہرین کبھی کبوتر بنا دیتے ہیں کبھی طوطا، اور دیکھنے والے پورے خروش سے تالیاں پیٹتے ہیں حال آں کہ ہوتا سب التباس ہے، یعنی بصری دھوکا، اور موجودہ وزیرِ خزانہ تو امامِ بازی گراں نکلے کہ اچھے اچھے سمجھ ہی نہیں پائے کہ لڑکی ہوئی ہے یا لڑکا، بجٹ مجنوں ہے کہ لیلیٰ، اچھا ہے کہ برا، عوام پر بوجھ پڑا

Read more

’دھمکی آمیز‘ مراسلے پر بیان: عمران خان کا مراسلہ لہرانے سے پاکستانی سفارتکاروں کے لیے مشکل پیدا ہوئی؟

27 مارچ سے 22 اپریل 2022 تک کے عرصے میں دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفارتکار غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار رہے کیونکہ انھیں یقین نہیں تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے اور کوئی اور نہیں بلکہ خود وزیر اعظم عوامی اجتماع میں ایک تنازعہ کھڑا کر رہے تھے۔

Read more

سفیر اردو: انڈیا اور پاکستان دونوں کے اعلیٰ اعزاز حاصل کرنے والے دانشور گوپی چند نارنگ چل بسے

اردو کے ممتاز دانشور گوپی چند نارنگ بدھ کو امریکہ میں وفات پا گئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی اور وہ شمالی کیرولائنا میں مقیم تھے۔

Read more

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر آپ پر بھی پڑے گا چاہے آپ ڈیزل استعمال کرتے ہوں یا نہیں

ماہرین کو تشویش ہے کہ اس کی قیمت میں اضافہ اس لیے ہوا کیونکہ عالمی سطح پر ڈیزل کی قلت ہے اور مختصر مدت میں ان قیمتوں کو کم کرنا مشکل ہو گا۔

Read more

عمران خان حکومت کے خاتمے کی مبینہ امریکی سازش ایک مرتبہ پھر زیرِ بحث

’سازش‘ یا ’مداخلت‘ کے گرد ہونے والی اس بحث میں نئی جان منگل کو پڑی جب میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے ایک بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Read more

میرے سر پر ہاتھ رکھیں

سکول کے دنوں میں ایک افسانہ پڑھا تھا۔ جو شاید سندھی ادب سے اردو میں ترجمہ تھا۔ لمبا عرصہ گزر گیا اس لیے افسانے اور لکھاری کا نام بھول گیا ہوں۔ لیکن اس افسانے کا پلاٹ ابھی تک یاد ہے۔ کہانی کچھ یوں تھی کہ ایک چھوٹا بچہ جس کی عمر کوئی سات سال کے قریب ہے اپنے نابینا دادا کے ساتھ رہتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا دنیا میں کوئی بھی نہیں۔ بچہ اور دادا صبح اٹھ کر

Read more

کرپٹو کرنسی کیوں تیزی سے گر رہی ہے اور کس فیصلے نے بٹ کوائن کو بڑا دھچکہ پہنچایا

اتوار کے دن سیلسیئس کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی سی ای ایل کی قیمت میں کمی ہونا شروع ہوئی اور سیلسیئس فرم نے صارفین پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جس کے تحت کسی کو اکاوئنٹ سے پیسے نکلوانے، منتقل کرنے یا کرپٹو کرنسی کو پیسے میں تبدیل کرنے کی سہولت ختم کر دی گئی۔

Read more

سعودی عرب کو ’تنہا‘ کرنے کے خواہشمند صدر جو بائیڈن اب سعودی عرب کے دورے کے ’منتظر‘ کیوں؟

جب چند ماہ قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی انتظامیہ کی کوششوں کے باوجود سعودی رہنماؤں نے بائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے مگر اب جو بائیڈن پہلی بار سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں جسے مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں بہتری کی جانب بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر اس دورے کا ایجنڈہ ہے کیا؟

Read more

ماحولیاتی آفات کا تباہ کن طوفان آ رہا ہے

میں نے زندگی میں مسلسل اس قدر شدید گرمی کی لہر کبھی نہیں دیکھی، میں نے اتنی بڑی تعداد میں جنگلات میں آگ لگنے کی خبریں پہلے نہیں سنیں اور میں نے گلیشئیرز کو یوں پگھلتے ہوئے بھی کبھی نہیں دیکھا! نیٹ فلیکس پر ایک فلم ہے، Don’t Look Up، لیونارڈو ڈی کیپریو نے اس میں ڈاکٹر منڈی کا مرکزی کردار ادا کیا ہے جو ایک ماہر فلکیات ہے۔ اس فلم کی کہانی بہت دلچسپ ہے۔ امریکہ کی ایک یونیورسٹی

Read more

جنگلات میں آگ بجھانے کی کوشش میں اموات: ’اہلکار مشینیں اٹھا کر کئی کلومیٹر پیدل چل کر آگ بجھانے پہنچتے ہیں‘

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں کے جنگلات میں لگی آگ جنگلی حیات کے ساتھ ساتھ انسانوں کے لیے بھی مہلک ثابت ہو رہی ہے لیکن اسے بجھانے میں خاصی مشکلات سامنے آ رہی ہیں، جس کی ایک وجہ مناسب مشینری اور تربیت یافتہ عملے کی کمی ہے۔

Read more

روس یوکرین جنگ: مغربی پابندیوں کے باوجود روس سستا تیل کیسے فروخت کر رہا ہے؟

سینٹر فار ریسرچ برائے توانائی کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں میں ایک نقص موجود ہے جس کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا تک پہنچنے والے روسی تیل کا ایک بڑا حصہ ریفائن کیا جاتا ہے اور پھر امریکہ اور یورپ میں خریداروں کو بیچ دیا جاتا ہے۔

Read more

خوراک اور تیل کی قلت: سری لنکا میں سرکاری ملازمین کو پھل، سبزیاں اگانے کے لیے ایک دن کی اضافی چھٹی

سری لنکا کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں ایک دن کی افافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد خوراک کی قلت کے خطرے کے پیش نظر پھل اور سبزیاں اگانے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

Read more

بھارت نوجوانوں کو فوج میں کنٹریکٹ پر بھرتی کرے گا

بھارت کے یوم جمہوریہ پر تینوں افواج کے اعلیٰ عہدے دار ایک تقریب میں قومی پرچم کو سلامی پیش کر رہے ہیں۔ فائل فوٹو ویب ڈیسک — بھارت کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ فوج میں بھرتی کے طریقہ کار کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ نئے نظام میں افسروں کے علاوہ نچلے رینکس میں ایسے نوجوان افراد کو رکھا جائے گا جو جسمانی لحاظ سے فٹ ہوں، کم عمر ہوں تاکہ وہ اگلی صفوں میں زیادہ بہتر کارکردگی

Read more

سرکاری ملازمین ہفتے میں ایک دن کاشتکاری کریں: سری لنکا کا منفرد فیصلہ

سری لنکا میں عوام پٹرول پمپ پر (فائل فوٹو) ویب ڈیسک — سری لنکا نے سرکاری شعبے کے کارکنوں کے لیے فی ہفتہ چاردن کےکام کی منظوری دی ہے تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے اورخوراک اگانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ حکومت نے منگل کو کہا کہ اس وقت ملک بدترین مالی بحران سے نبرد آزما ہے۔سری لنکا میں سرکاری ملازمین کی تعداد تقریباً 10 لاکھ ہے۔ ان دنوں یہ ملک غیر ملکی زرمبادلہ

Read more

مسعود خاں کا امریکی صدر کے ساتھ فوٹوسیشن

مبارک ہو قضیہ تمام ہوا۔ ”ڈان“ اخبار کے برسوں سے واشنگٹن میں مقیم نامہ نگار انور اقبال نے خبر دی ہے کہ پیر کی شام امریکی صدر جو بائیڈن نے بالآخر ان کے ملک میں تعینات ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان صاحب کو وائٹ ہاؤس بلالیا۔ ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی اور یوں مسعود خان واشنگٹن میں ہمارے سفارتی آداب کے عین مطابق تعینات ہوئے سفیر کی حیثیت اختیار کرگئے۔ پیر کے روز چھپے کالم میں خاکسار نے امریکہ

Read more

مسعود خاں کا امریکی صدر کے ساتھ فوٹوسیشن

مبارک ہو قضیہ تمام ہوا۔”ڈان“ اخبار کے برسوں سے واشنگٹن میں مقیم نامہ نگار انور اقبال نے خبر دی ہے کہ پیر کی شام امریکی صدر جوبائیڈن نے بالآخر ان کے ملک میں تعینات ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان صاحب کو وائٹ ہاﺅس بلالیا۔ ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی اور یوں مسعود خان واشنگٹن میں ہمارے سفارتی آداب کے عین مطابق تعینات ہوئے سفیر کی حیثیت اختیار کر گئے۔ پیر کے روز چھپے کالم میں خاکسار نے امریکہ کے

Read more

نئے امریکی سفیر سے توقعات اور چیلنجز

چار سال کی تاخیر کے بعد بالآخر امریکا نے اپنا سفیر اسلام آباد بھیج دیا ہے۔ 2018 سے سفیر کا عہدہ خالی تھا اور دوسرے درجے کے سفارت کار ان دو اہم ملکوں کے درمیان تعلقات کو دیکھ رہے تھے۔ ڈونلڈ بلوم، نئے امریکی سفیر، نے 23 مئی کو اپنا عہدہ سنبھالا۔ انہوں نے 27 جولائی 2015 کو یروشلم میں امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھالا۔ وہ 2013 سے 2015 تک امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جزیرہ نما عرب کے

Read more

دنیا، نئے وائرس کی لپیٹ میں

حکومت کے ساتھ مل کر پاک فوج، خارجہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے موثر کردار ادا کر رہی ہے، اس لئے وقت فوقتاً مختلف ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، اس انعقاد سے دفاعی تعلقات کے ساتھ قومی، اقتصادی اور سفارتی مقاصد کی راہیں بھی ہموار ہوتی ہیں، ان ہی کامیاب فوجی تربیت اور مشقوں کے نتیجے میں روس کے ساتھ تعلقات بھی بحال ہوئے ہیں۔ ان میں سے چند بڑی مشقوں میں درج

Read more

تائیوان پر بگڑتے حالات اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

چلو ایک تازہ ہوا کا جھونکا آیا جرمن وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا اور اسی دورے کے دوران پریس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کشمیر کے تنازعہ کے تصفیہ کے لئے وہی موقف اختیار کیا کہ جو پاکستان کا ہے کہ اس تنازعے کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق سامنے آنا چاہیے۔ وہ صرف یہیں تک محدود نہیں رہی بلکہ انہوں نے کشمیر میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن

Read more

روسی تیل: انڈیا کو تیل دینے والے ممالک میں عراق کے بعد روس اب سعودی عرب سے بھی آگے

یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود انڈیا کو سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والے ممالک کی فہرست میں روس، سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ عراق اب بھی پہلے نمبر پر ہے۔

Read more

امریکی سردمہری میں بلاول کی انتھونی بلنکن سے ملاقات

  پیر کی صبح اٹھ کر اس روز چھپے کالم کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہا تھا تو عیسیٰ نقوی کا پیغام آگیا۔بعدازاں اس سے فون پر بات بھی ہوگئی۔ عیسیٰ نے طالب علمی کے دوران ہی صحافت کا آغاز کردیا تھا۔ ابتدا انگریزی کے روزنامہ "The Post” سے کی جس کا میں اسلام آباد میں ریذیڈنٹ ایڈیٹر تھا۔ مسلسل محنت ولگن کے بعد ان دنوں وہ امور خارجہ کے بارے میں ایک متحرک رپورٹر شمار ہوتا ہے۔ پیر کی

Read more

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

امریکہ اور چین کے درمیان تائیوان کو لے کر روایتی بیان بازی میں حالیہ شدت اس وقت آئی جب چین نے تائیوان کی فضائی حدود میں اپنے جنگی جہاز بھیجنے میں اضافہ کیا جبکہ اس کے ردعمل میں امریکہ نے تائیوان کے پانیوں میں اپنے جنگی بحری جہاز اتار دیے۔

Read more

اسرائیل کی ترکی میں اپنے شہریوں کو تنبیہ: ’ایران نشانہ بنا سکتا ہے، ملک چھوڑ دیں‘

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے ترکی کا سفر کرنے والے اسرائیل کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد ترکی چھوڑ دیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس درخواست کی وجہ ایران کی طرف سے کسی ممکنہ حملے کا ’خطرہ‘ ہے۔

Read more