میں شرمندہ ہوں! تجھے کیسے پڑھاؤں

میں اپنے آفس میں بیٹھا ایک فائل کی پڑتال کر رہا تھا کہ دروازے پر دستک کی آواز آئی، متوجہ ہوا تو نائب قاصد نے بتایا کہ ان کے گاؤں سے ایک بزرگ تشریف لائے ہیں جنہیں باہر بٹھا دیا گیا ہے میں نے نائب قاصد کو کچھ دیر انتظار کا کہہ کر اپنی فائل کے تمام کاغذ سمیٹے اور فائل کو کیبنٹ میں رکھ کر مہمان کو بھیجنے کا کہہ دیا۔ کچھ ہی دیر میں میرے گاؤں کے بزرگ

Read more

ہم،ہمارا معاشرہ اور ہمارے تعلیمی ادارے

تعلیمی اداروں میں ہم کیوں جاتے ہیں؟ سوال جتنا سیدھا سادا ہے، اتنا ہی جواب پیچیدہ ہے۔ کیونکہ ہمارا جواب ہماری توقع کے مطابق ہو گا اور اداروں کا جواب ان کی تخلیق کے مطابق ہو گا۔ ہمارے اداروں کی گئی تخلیقات دیکھ کر یقین نہیں ہوتا کہ ان مردوزن نے تعلیم نام کی کوئی شے حاصل کی ہو گی۔ اگر کی ہوتی تو معاشرہ اس قدر بے ہنگم ہجوم میں نہ ڈھلا ہوتا۔ کل معلوم ہوا کہ کوئی صاحب

Read more

ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں

shahidsaqlain.hed@gmail.com شاہد ثقلین اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے حالیہ منشیات فروشی اور جنسی ہراسانی سکینڈل کا سنتے ہی ساحر لدھیانوی کی نظم ”چکلے“ کے مصرعہ ”ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں“ کی بازگشت سنائی دی۔ اوائل عمری سے مملکت خداداد میں اکثریت کو تہذیبی نرگسیت کی لپیٹ میں دیکھا ہے۔ جس نے مغرب کو جنسی تعلیم، انفرادی آزادی، مخلوط تعلیم وومن امپاورمنٹ وغیرہ وغیرہ کی وجہ سے حقارت کا مستحق ٹھہرایا ہے۔ جیسے جیسے بڑے ہوئے اور اپنے معاشرے کو

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل پر ہمارے متھ یا مغالطے اور لڑکیوں کی سیلف گروتھ

اس وقت زبان زد عام اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا اسکینڈل ہے۔ ہر طبقے سے مختلف قسم کے سوال اور تجزیے اٹھ رہے ہیں اور اس گھناوٓنے کھیل میں ملوث لڑکیوں کو برابر کا شریک بھی کہا جا رہا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ہونے والے سرکس مین جو سب سے گھٹیا کردار ہے۔ وہ ہمیشہ عورت کو سونپا جاتا ہے جب کہ حقیقت اس کے بر عکس ہوتی ہے۔ ہم سب ہی جانتے ہیں۔ ہر وہ کام جس میں اس معاشرے

Read more

چسکہ پارٹی اور سوشل میڈیا

چسکہ پارٹی کہتی ہے کہ 5500 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہوگئی ہے اور ان بچیوں کو میڈیا منظر عام پر لائے، صحافی ایسے ایسے سوالات کریں جس سے دیکھنے سننے والوں کو جنسی لذت ملے۔ اگر کوئی بھی بچی یا کیس منظر عام پر نہیں ہے تو خود سے کسی راہ چلتی سٹوڈنٹ کی ویڈیو بنا بنا کر سوشل میڈیا پر لگائی جائے اور تبصرے کئے جائیں کہ یہ پڑھنے جاتی ہیں لیکن یونیورسٹی میں یہ عیاشی کرتی ہے۔

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مبینہ ’فحش ویڈیوز‘ سکینڈل کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع بہاولپور کی پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایک سنیئر اہلکار کو گرفتار کرنے اور اس کے پاس سے بڑی تعداد میں مبینہ فحش ویڈیوز اور منشیات برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جبکہ یونیورسٹی کے قانونی مشیر نے پولیس کے ان الزامات کو ’من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Read more

منی پور: ہجوم کے سامنے خواتین کے کپڑے اتارنے، جنسی تشدد کی ویڈیو پر مودی سرکار تنقید کی زد میں

انڈیا کی ریاست منی پور میں ڈھائی ماہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ایک ہجوم کے سامنے دو خواتین کے کپڑے اتارنے اور ان پر جنسی تشدد کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے انڈیا کے سیاسی و سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

Read more

میکڈونلڈ کے ملازمین کے دعوے: ’مرد مینیجر یہ شرط لگاتے کہ نئی ملازمہ کے ساتھ کون سو سکتا ہے‘

پانچ ماہ کے عرصے میں بی بی سی میکڈونلڈز کے ملازمین سے ان کے وہاں کام کرنے کے تجربات کے بارے میں پوچھنے می کامیاب ہوئی۔ جن ملازمین سے بی بی سی نے بات کی تو انھوں نے 100 سے زیادہ سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے، جن میں 31 جنسی زیادتی اور 78 الزامات ہراسانی سے متعلق تھے۔

Read more

انتخابات سے پہلے سیاسی توڑ پھوڑ کے مضمرات

خیبر پختون خوا میں پرویز خٹک کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز بنوا کر بزعم خویش اس صوبے میں بھی تحریک انصاف کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی گئی ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم کے اعلانات کے باوجود نگران حکومت کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ ملک میں مباحث جاری ہیں کہ نگران حکومت کی سربراہی کا قرعہ فال کس کے نام نکلے گا۔ موجودہ حکومت کے اندر مختلف سیاسی دھڑے من پسند نگران وزیر

Read more

بھارت: ایک ابھرتی ہوئی ناکام ریاست

بھارت جمہوریت کا نام نہاد چیمپئن اور ایک سیکولر ریاست ہونے کا دعویٰ کرتا ہے مگر زمینی حقائق ان کے دعووں کے بالکل برعکس ہیں۔ بھارت ایک کامیاب ملک ہونے کا بھی دعویٰ کرتا ہے جو کہ سراسر غلط ہے۔ یہ دنیا کو ہندوستان کا اصلی چہرہ دکھانے کا بہترین وقت ہے۔ ماحولیات کے حوالے سے دیکھا جائے تو حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ 2021 کی ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ کے

Read more

10 سیکنڈ کی جنسی ہراسانی کو جرم قرار نہ دینے کے فیصلے پر احتجاج: ’جب ہراساں کیا جا رہا ہو تو سیکنڈ کون گنتا ہے‘

طالبہ کے مطابق وہ سکول کی سیڑھیاں چڑھ رہی تھی کہ ان کو اچانک احساس ہوا کہ کسی نے ان کا پاجامہ نیچے کھسکا کر ان کے زیر جامہ کو کھینچا اور کولہوں پر چٹکی کاٹی۔

Read more

بالی وڈ میں آج بھی رجعت پسندی اور پدر شاہی سوچ کتنی غالب ہے؟

تحقیق میں بتایا گیا کہ اگرچہ خواتین کے گرد گھومتی فلمیں خوش آئند ہے لیکن باکس آفس پر راج کرنے والی اکثریت فلموں میں جنسی تعصب، رجعت پسندی نظر آتی ہے جبکہ خواتین اور ایل جی بی ٹی کمیونٹی کی نمائندگی کم ہوتی ہے۔

Read more

عقل کا تالہ

پاکستان میں آپ کو ہر تھوڑے دنوں بعد کوئی نہ کوئی فساد ملے گا کہ ہم اتنے ویلے ہیں کہ کسی بھی مسلے کے حل تک جانے کی بجائے ایسی فضول چیز پر فساد شروع کرتے ہیں کہ اصل اور گمبھیر مسئلہ گم ہو جاتا ہے اور جو ثانوی باتیں ہوتی ہیں وہ اصل مسئلے پر حاوی ہو جاتی ہیں۔ پچھلے دو تین دن سے یہ مسئلہ گرم ہے کہ لکھاری نے خود سے کہانی بنا کر ویجائنا کو تالہ

Read more

قومی مقدسات میں اضافہ نہ کیا جائے!

وزیر اعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پر قاتلانہ حملہ کی سوشل میڈیا مہم کے محرک ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسی قسم کی مہم جوئی ہے جو 9 مئی کے واقعات سے پہلے شروع کی گئی تھی اور جس کے نتیجے میں عسکری تنصیبات اور شہدا کی یاد گاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ وزیر اعظم نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا

Read more

آئی ایم ایف کی سرگرمیاں اور پاکستان کی خود مختاری

آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ معاہدہ نہیں ہوتا تو ملک میں مہنگائی بڑھے گی اور ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ اس لئے سیاسی ہراسانی کے باوجود تحریک انصاف نے انتخابات تک اس معاہدے کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابات کے بعد قائم

Read more

’یوم تقدس قرآن‘ اور احمدیوں کے حقوق

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں جمعہ کو ’یوم تقدس قرآن‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ اس دن سویڈن میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاج کیا جائے تاکہ پاکستانیوں کے جذبات پوری دنیا تک پہنچائے جائیں۔ اس کے ساتھ ہی جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں سویڈن کے واقعہ کے خلاف قرار داد منظور کی جائے گی اور ایسے واقعات کی روک

Read more

خواتین کا پارلیمانی سفر جاری ہے

تیس جون عالمی یومِ پارلیمان تھا۔ اس برس بین الاقوامی پارلیمانی یونین ( آئی پی یو ) کی جانب سے خوش خبری یہ ہے کہ پہلی بار دنیا کے ہر ملک کی پارلیمنٹ میں خواتین کی نمایندگی موجود ہے۔انیس سو پچانوے میں خواتین کی عالمی پارلیمانی نمایندگی کا اوسط تناسب گیارہ فیصد تھا۔ آج ساڑھے چھبیس فیصد ہے۔اگرچہ یہ تناسب پہلے سے بہتر ہے مگر آٹھ ارب کی آبادی میں ایک سو ایک مردوں کے مقابلے میں سو خواتین کے

Read more

’پولیس ہمارے فریج سے قربانی کا گوشت نکال کر لے گئی‘ پاکستان میں احمدیوں کی عید ڈر ڈر کر گزری

پاکستان میں احمدی برادری کا دعویٰ ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر انھیں ہراسانی کا سامنا ہے اور پولیس ’انتہا پسند عناصر کی خوشنودی‘ کی خاطر انھیں جانوروں کی قربانی سے روکنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب پولیس کے مطابق وہ امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کرتی ہے۔

Read more

صابرینہ صدیقی کون ہیں جنھیں پی ایم مودی سے امریکہ میں سوال کرنے پر انڈیا میں ہراساں کیا جا رہا ہے؟

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر صابرینہ صدیقی کو گذشتہ دنوں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے سوالات پوچھنے پر آن لائن ہراسانی کا سامنا رہا ہے۔

Read more

ہراسانی کے واقعات: ’آپ کے مرد دوست بھی فحش تصاویر بھیج کر آپ کو ہکا بکا کر دیتے ہیں‘

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین سے جب انھیں مردوں کی جانب سے بھیجے جانے والے فحش تصاویر والے پیغامات کے بارے میں بات کی گئی تو چند نے کہا کہ وہ ان معاملات کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔

Read more

ریپ، فراڈ اور سیکسٹارشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے 26 سالہ نوجوان کو تاحیات عمر قید کی سزا

پولیس تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی انھوں نے تمل ناڈو اور بنگلورو کی سو سے زیادہ نوجوان خواتین، سکول اور کالج کی طالبات کا ناصرف جنسی استحصال کیا بلکہ بعدازاں انھیں بلیک میل بھی کیا۔

Read more

سوشل میڈیا پر خواتین سے رابطے کے آداب

آداب! میں نے آپ کو بارہا سمجھایا تھا کہ میرے اور آپ کے درمیان تمیز اور تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے صرف دوستی ہو سکتی تھی اور اب وہ بھی ممکن نہیں رہا ہے۔ کئی بار تنبیہ کے بعد بھی آپ باز نہیں آرہے ہیں اور مجھے مستقل ہراساں کر رہے ہیں۔ آپ کی آخری ای میل اس بات کا ثبوت ہے اور یہ تمام حرکتیں سائبر کرائم کے زمرے میں آتی ہیں۔ میں آپ کو ای میل سے

Read more

جاپان: لڑکیوں سے بدسلوکی کی ویڈیو کے پس پردہ عناصر

مشرقی ایشیا کی ٹرینوں میں جو بہت سی خواتین چھیڑ چھاڑ اوردست اندازی کے اذیت ناک تجربے سے گزرتی ہیں ان کو اپنے جنسی استحصال کے فلمائے جانے اور فحش ویب سائٹوں پر اپ لوڈ کیے جانے کے خوف کا سامنا ہے۔ بی بی سی ورلڈ سروس کے تفتیشی یونٹ بی بی سی آئی نے اس مسئلے کی تحقیقات میں ایک سال گزارے اور اس کاروبار میں جانے میں کامیابی حاصل کی تاکہ جنسی تشدد سے فائدہ اٹھانے والے مردوں

Read more

اسکولوں میں طلبہ اور والدین کے لیے ایک سازگار تعلیمی ماحول کی تشکیل

اسکول ہمارے معاشرے کی بنیاد ہیں جو طلبہ کی زندگی کے مراحل کی تشکیل اور ان کی تعلیمی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسکولوں کو طلبہ اور ان کے والدین کے لیے ایک بہتر جگہ بنانے کے لیے سیکھنے، اعتماد سازی، آزادانہ بات چیت، احترام اور سازگار ماحول کو فروغ دینے جیسے پہلوؤں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے۔ اس مضمون میں مختلف حکمت عملی اور اقدامات کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا

Read more

انوراگ کشیپ: ممبئی میں فٹ پاتھ پر سونے سے بڑا ہدایتکار بننے تک

انڈین سینیما کی مختلف اصناف کی طرح یہاں بھی مختلف مزاج کے فلمساز رہے ہیں۔ ان میں سے ایک انوراگ کشیپ ہیں جو حقیقی زندگی میں خون دیکھ کر بیہوش ہو سکتے ہیں اور کسی کے جنازے میں جانے کا سوچ کر ہی ان کے ہاتھ پاؤں کانپ جاتے ہیں۔

Read more

سیکس اور رضامندی سے متعلق بدلتے خیالات جو جاپان کو ریپ قوانین میں تبدیلی لانے پر مجبور کر رہے ہیں

جاپان کے موجودہ قانون کے مطابق ریپ کا مطلب جنسی تعلق یا غیر مہذب حرکتیں ہیں جو ’زبردستی‘ اور ’حملے یا دھمکیوں کے ذریعے‘ یا کسی شخص کی ’لاشعوری حالت یا مزاحمت کرنے کی نااہلی‘ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کی جاتی ہیں۔

Read more

صحت عامہ کے محاذ پہ صف آرا لیڈی ہیلتھ ورکرز

مارچ 2023 ء پاکستان میں گزارے تمام دن ہی یادگار تھے۔ لیکن جب میں نے کراچی کی سڑکوں پہ بینر اٹھا کے ملک کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے حقوق کے لیے نعرے بلند کیے وہ میرا سب سے بہترین دن تھا۔ اس دن تاریخ تھی سات مارچ۔ جب میں پروگرام کے مطابق اپنی پیاری ساتھی اور استاد مہناز رحمن (عورت فاونڈیشن کی ڈائریکٹر) کی سنگت میں کراچی آرٹس کونسل پہنچی۔ مہناز رحمن عورتوں کے حقوق کی علمبردار اور ہمہ وقت

Read more

والدین ہوشیار باش! سوشل نیٹ ورکس بچوں اور نوعمر لڑکیوں کے لیے زیادہ پُرخطر کیسے ثابت ہو رہے ہیں؟

سوشل میڈیا پر لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہاں تک کہ اگر وہ مردوں کی طرح آن لائن وقت گزارتی ہیں، تب بھی ان کے افسردہ، فکر مند، ناامید، اور مسلسل اداس ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

Read more

کراچی میں کرائے داروں کے مسائل

عجب شے ہے کرائے کا مکاں بھی۔ سندھ میں خاص کر کراچی میں کرائے کا مکان ایک مسلسل ذہنی اذیت بنا ہوا ہے، کیونکہ 2015 میں وفاقی حکومت نے کرائے کا مکان بغیر پولیس کلیرنس کے لینے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اس وقت کی وفاقی حکومت کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے خلاف جنگ ہو رہی ہے اور دہشت گرد بڑے شہروں میں خاص کر کراچی میں اکر پناہ لیتے ہیں اس لیے جو بھی مکان

Read more

انڈیا میں جنسی ہراسانی کے خلاف پہلوانوں کا احتجاج: ’اگر کوئی قدم نہ اٹھایا گیا تو یہ لڑکیاں پھر واپس آئیں گی‘

برج بھوشن شرن سنگھ نے لکھنؤ کے نزدیک ایک عوامی جلسے میں الزام لگانے والی ریسلر خواتین کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھ پر الزام لگانے والو۔۔۔ گنگا میں تمغے بہانے سے مجھے پھانسی نہیں ہو گی۔ اگر تمہارے پاس کوئی ثبوت ہے تو جا کر پولیس کو دو۔‘

Read more

’ ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے کا یہی وقت ہے

وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر سانحہ 9 مئی میں ملوث تمام عناصر کو سزا دلوانے کا عہد کیا ہے۔ گو کہ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے ہی سیاست دان مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالتے ہیں لیکن قومی نشانیوں پر حملے کرنے والے دہشت گرد اور انتشار پسند ہیں۔ ان لفظوں میں ملک کی اہم سیاسی جماعت کو مسترد کر کے وزیر اعظم نے سیاسی بحران

Read more

خیرپور: جب تین بچوں کے مبینہ ریپ کے ملزم استاد کو قرآن پر معافی ملی

متاثرہ بچوں کے خاندان کی جانب سے استاد کو ’قرآن پر معافی‘ دی گئی تھی جبکہ سیشن عدالت نے اس واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر کی موجودگی کے باوجود ’کمزور تحقیقات‘ کو بنیاد بنا کر شک کا فائدہ دیتے ہوئے انھیں بری کر دیا تھا۔

Read more

دہلی میں پہلوانوں کی گرفتاریاں: ’آج حکومت نے بیٹیوں کے ساتھ جو سلوک کیا وہ یاد رکھا جائے گا‘

دہلی پولیس نے جنتر منتر پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کرنے والے اولمپک میڈلسٹ پہلوانوں سمیت کئی مظاہرین کو حراست میں لے کر مختلف مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔

Read more

امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشن کیوں درکار ہیں اور کیا خواتین اس ضرورت کو پورا کر سکتی ہیں؟

بیورو آف لیبر کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں امریکہ میں ایک الیکٹریشن کی سالانہ تنخواہ تقریبا 60 ہزار ڈالر سے زیادہ تھی جبکہ دیگر تمام شعبوں میں یہ تنخواہ 45 ہزار ڈالر کے قریب تھی۔ ماہر الیکٹریشن اس سے بھی زیادہ کماتے ہیں۔

Read more

کیا پاکستان میں آڈیو لیکس کے لئے اسرائیلی ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے؟

گزشتہ سال اکتوبر میں خاکسار کا ایک کالم بعنوان ’آڈیو لیکس: کیا یہ سلسلہ پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا‘ شائع ہوا تھا۔ اس وقت آڈیو لیکس کا سلسلہ بہت محدود پیمانے پر شروع ہوا تھا۔ اب تک یہ سلسلہ بدستور روز بروز ترقی کر رہا ہے۔ اگر کسی جج کی کوئی گفتگو نہیں مل سکتی تو ان کی ساس صاحبہ یا صاحبزادے کی آڈیو نشر کر کے تماشا لگایا جاتا ہے۔ اسی طرح عمران خان صاحب اور

Read more

ہری شنکر: وہ انڈین سیاستدان جو جرائم کی دنیا سے آئے اور سیاست کی بلندیوں کو چھوا

دلچسپ بات یہ ہے کہ انھوں نے یہ الیکشن جیل میں رہتے ہوئے جیتا تھا۔ اس کے بعد وہ یہاں سے تین بار کانگریس کے ٹکٹ پر جیتے اور اتر پردیش حکومت میں وزیر بھی بنے۔

Read more

مصنوعی ذہانت کے خطرات سے آگاہ کرنے والے پروفیسر جنھیں ’سرپھرا اور افواہیں پھیلانے والا‘ کہا گیا

’جب میں نے یہ مضمون لکھا تو مجھے لگا کہ لوگوں نے سوچا ہو گا کہ میں پاگل ہو گیا ہوں یا غیر ضروری طور پر پریشان کر دینے والی خبریں بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہوں۔‘

Read more

انڈین ریسلرز کا جنسی ہراسانی کا الزام: ’کوئی بڑا کرکٹر جنتر منتر پر احتجاج کے لیے بیٹھا ہوتا تو اس کا اثر کہیں زیادہ ہوتا‘

انڈیا کے دارالحکومت نیو دہلی کے جنتر منتر کے مقام پر پہلوان دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کا الزام ہے کہ ریسلر فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ نے ایک نابالغ سمیت کم از کم 7 پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔

Read more

جب قوم کی قابل فخر بیٹی کا لباس سرعام تار تار کیا گیا!

ایک ہمہ جہت ہستی جو پیشہ ور وکیل تھیں، انسانی حقوق کی علم بردار بھی، تشدد کا شکار عورتوں اور اقلیتی افراد پہ توہین مذہب کے الزامات کے ہدف افراد کے لئے قانونی لڑائی لڑنے والی جنگجو، مظلوموں کو پناہ فراہم کرنے والی ہمدرد، آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے والی خاتون آہن، سری لنکا، ایران اور فلسطین کے بارے میں بین الاقومی اداروں کے لئے ان کی ذمہ داریاں، اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ

Read more

’زمین بیچ کر ایک روپیہ نہیں دیا گیا‘ وراثت میں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والی قبائلی خواتین

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع سے پہلی بار جمرود کی 20 خواتین نے وراثت میں حصے کے لیے صوبائی محتسب کے دفتر سے رجوع کیا جس پر باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔

Read more

وہ مذہبی فرقے جن کے سربراہان نے اپنے پیروکاروں کو اجتماعی خودکشی پر قائل کیا

اس رپورٹ میں ہم نے ایسے تین فرقوں کی چونکا دینے والی کہانیاں بیان کی ہیں جن کے سربراہان نے قیامت کے نظریات کا پرچار کیا اور نجات کے وعدوں کی مدد سے لوگوں کو اجتماعی خودکشی کرنے پر قائل کر لیا۔

Read more

انڈین ریسلرز کا بی جے پی رہنما پر جنسی ہراسانی کا الزام: ’ہم محفوظ نہیں تو دوسری لڑکیوں کا کیا ہو گا؟‘

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ دو روز قبل سات خواتین ریسلرز نے برج بھوشن سنگھ کے خلاف پارلیمنٹ سٹریٹ تھانے میں شکایت درج کروائی تھی لیکن ان کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی جا رہی۔

Read more

گیلری خالی ہے!

ہم آج ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں میلوں کے فاصلے اب قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اپنے پیاروں سے یاروں سے ”اگر“ رابطے میں رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں۔ نہ ملنا چاہیں تو ایک ہی چھت تلے رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ ہمہ وقت ٹیکنالوجی نے فاصلوں کو مٹانے اور بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یوں فاصلے سمٹ کر بھی

Read more

فیصل قریشی کے رمضان شو پر تنقید: ’میری تو نیکی کی خواہش تھی، بات کو منفی انداز میں گھمایا جا رہا ہے‘

اس پروگرام کے چند کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے جس کے بعد فیصل قریشی پر نفرت انگیز تقریر کرنے اور لوگوں کو بھڑکانے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان میں میڈیا کے نگران ادارے پیمرا سے ان پر اور بول ٹی وی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا۔

Read more

جنسی ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات

کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب جنسی ہراسانی کے واقعات نہ ہوتے ہوں۔ عصمت دری، بلیک میلنگ، گالم گلوچ، نیچ نظر، بدزبانی اور ہراسانی ملک میں روز کے معمول بن چکے ہیں۔ نہ صرف خواتین بلکہ خواجہ سراؤں اور مردوں کو بھی نجی اور سرکاری اداروں اور عام جگہوں پر ہراساں کیا جاتا ہیں۔ ہراسانی کے قوانین کی موجودگی کے باوجود ان واقعات کی صورتحال بدتر ہے جبکہ دوسری طرف جو مقدمات درج ہوتے ہیں ان میں سزا دینے کی

Read more

’فیس بک ریپسٹ‘ جو اپنی خود کشی کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا

قتل اور ریپ کے ایک مجرم کو، جو جنوبی افریقہ کی جیل سے اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوا تھا، تنزانیہ سے گرفتار کر کیا گیا ہے۔

Read more

میری تصویر والی فیک آئی ڈی اور سائبر سیکیورٹی

آج پہلی بار مجھے پتا چلا کہ میری تصویر کاپی کر کے کوئی صاحب یا صاحبہ میرے کانٹیکٹس کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیج رہا ہے۔ بھلا ہو میری اس فرینڈ کا جس نے فرینڈ ریکوئسٹ قبول کرنے سے پہلے مجھ سے کنفرم کیا۔ میں نے اپنے پروفائل پہ پوسٹ لگائی ساتھ وہ آئی ڈی رپورٹ کردی اور جتنی دیر میں کوئی اور اسے رپورٹ کرتا وہ آئی ڈی بند کی جا چکی تھی۔ ممکن ہے میری وہ پوسٹ دیکھ کر کئی

Read more

’14 برس کی عمر میں میرا ریپ ہوا، میں ہر رات دعا کرتی تھی کہ میں اگلی صبح نہ اٹھوں‘

’14 برس کی عمر میں میرا ریپ ہوا۔ وہ تجربہ بہت تکلیف دہ تھا۔ میں ہر رات دعا کرتی کہ میں اگلی صبح نہ اٹھوں۔ وہ سب بہت خوفناک تھا۔ بہت زیادہ خوفناک۔‘

Read more

عدالت عظمی کی حالت زار کا کون ذمہ دار؟

ہمارے چیف جسٹس اپنے جذبات پر قابو نہ پاتے ہوئے بھری عدالت میں آبدیدہ ہو گئے۔ یہ آنسو وہ اپنی عدالت اور دو ساتھیوں پر پچھلے دو سالوں میں ڈھائے گئے مظالم اور زیادتیوں کی بنا پر بہا رہے تھے۔ انہوں نے اس سلسلے میں دو ججز کا خاص طور پر نام لیا جن کو ان کے خیال میں بلاوجہ زیادتیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اس میں انہوں نے خاص طور پر اپنے موجودہ ساتھی جج مظاہر نقوی کا ذکر

Read more

پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس: ’مسرت ہلالی صحیح کو صحیح کہنے کی جرات رکھتی ہیں‘

پاکستان کی جوڈیشل تاریخ میں پشاور ہائی کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی پہلی خاتون جج ہیں جنھیں چیف جسٹس کی عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

Read more

میرا جسم اللّٰہ کی مرضی اور سیاہ کائنات

چند دن پہلے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کے جواب میں ”میرا جسم اللہ کی مرضی“ کے الفاظ پڑھے۔ ایک اور ٹویٹ میں کرسیوں سے آراستہ شادی کے پنڈال کی تصویر کے ساتھ لکھا تھا: شادی میں شریک مہمان خواتین سے زیادہ تو یہ کرسیاں باپردہ ہوتی ہیں۔ یہ دونوں ٹویٹس ہمارے مردوں کی عورت کے حوالے سے ذہنیت کی بخوبی عکاسی کرتی ہیں۔ ایسی کوئی ٹویٹ یا سوشل میڈیا پوسٹ مرد حضرات کے حوالے سے کبھی نظر نہیں گزری۔ وجہ

Read more

مٹی کی دعا

سلیم حسنی بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تعلق رکھتے ہیں اور پیشے کے لحاظ سے انگریزی لیکچرر ہیں۔ ”مٹی کی دعا“ ان کا پہلا اردو شعری مجموعہ ہے، جس میں چالیس نظمیں اور دس غزلیں ہیں۔ ڈگری کالج پشین میں وہ دو سال تک میرا کولیگ رہے، مگر پرتکلف اور گریزاں رہے۔ شاید وہ یہ خلا مٹی کی دعا سے پر کرنا چاہتے تھے۔ ان کی نظمیں ایک ایسی دیسی محبت کا نتیجہ ہیں جو ایک قابل برداشت حادثے سے

Read more

’ٹرمپ نے گرفتاری کا جھوٹا دعوی کیا‘: کیا سابق امریکی صدر اپنے خلاف مقدمے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی وہ پیشگوئی تو اب تک پوری نہیں ہوئی کہ ان کو گرفتار کر لیا جائے گا لیکن فرد جرم کے انتظار کے ساتھ ساتھ سابق امریکی صدر خود کو جیل سے باہر رکھنے اور وائٹ ہاوس میں واپسی کی مہم کے لیے اس موقعے کو استعمال کرنے کی حکمت عملی طے کر رہے ہیں۔

Read more

’مجھے اپنا آپ ناپاک محسوس ہوا، گھر جا کر میں نے غسل کیا‘: جنسی ہراسانی سے نمٹنے کا ہتھیار سیفٹی پن

کچھ مہینے پہلے، انڈیا میں کئی خواتین نے ٹوئٹر پر یہ اعتراف کیا کہ وہ ہمیشہ اپنے ہینڈ بیگ میں یا اپنے پاس ایک سیفٹی پن رکھتی ہیں اور پرہجوم جگہوں پر بدکرداروں سے لڑنے کے لیے یہ ان کا منتخب کردہ ہتھیار ہے۔

Read more

سمیسٹر سسٹم طلبہ کے لئے مسیحا یا وبال جان ؟

پاکستان میں سمیسٹر سسٹم کے حامی ماہرین اسے طلبہ کے لئے مفید قرار دیتے ہیں۔ ان کے نزدیک اس نظام میں متعلمین ہر مضمون کو یکساں وقت اور توجہ دے پاتے ہیں۔ یہ نظام نوجوانوں میں اسٹریس اور ٹائم مینجمنٹ کی استعداد پیدا کرنے کے لیے بہترین ہے۔ یونیورسٹیز کے طلبہ اور اساتذہ کا ایک گروہ ایسا بھی ہے جو سمیسٹر سسٹم کی افادیت کو قبول تو کرتا ہے البتہ اس نظام کو پاکستان کے معاشی و معاشرتی تقاضوں سے

Read more

سوشل میڈیا اور یونیورسٹیوں میں پائے جانے والے جنسی شکاری

فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد سے متعلقہ ایک پوسٹ نظر سے گزری جس کے مطابق ایک جنسی بھیڑیا جو کہ استاد کے روپ میں اپنے فرائض منصبی ادا کر رہا تھا نے ایک طالبہ کو محض اس وجہ سے فیل کر دیا کہ اس نے استاد نما جنسی بھیڑیے سے تنہائی میں ملنے سے انکار کر دیا تھا۔ پوسٹ کے مطابق زاہد سرفراز نامی استاد بچی کو فحش پیغامات بھیجا کرتا تھا اور بچی کی طرف سے جنسی تعاون نہ

Read more

’آپ چاہتی ہیں ریپ کا پرچہ نہ ہو تو پیسوں کا بندوبست کریں‘: فراڈ جو پاکستانیوں کو جمع پونجی سے محروم کر رہا ہے

’ہیلو ماہا آپی میں ہادی بول رہا ہوں۔ میں اپنی ایک دوست سے ملنے فیصل آباد آیا ہوا تھا مگر مجھے پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ آپ پلیز ماما، پاپا کو نہ بتانا، یہ مجھے مار رہے ہیں آپ پلیز مجھے بچا لیں۔‘

Read more

حمل کے مسئلے کے حل کے مطابق عورتوں اور مردوں کی اقسام

مصنف: ڈاکٹر لبنیٰ مرزا، سید محمد زاہد، رخسانہ فرحت حمل کیا ہے؟ جب ایک مادہ کا انڈا ایک نر کے اسپرم کے ساتھ مل کر ایک ایمبریو بناتا ہے اور وہ ایمبریو کامیابی سے ایک عورت کے رحم کی دیوار سے جڑ کر غذائیت حاصل کر کے پھلنا پھولنا شروع کرتا ہے تو اس کو حمل ٹھہرنا کہتے ہیں۔ حمل کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد یہ بچہ اپنی ماں کے جسم سے علیحدہ ہوجاتا ہے جس کے بعد اس

Read more

کیا آپ سائیکو پیتھ کے بارے میں جانتے ہیں؟

آج کا موضوع انتہائی حساس نفسیاتی مسئلے ”سائیکو پیتھ“ کے بارے میں آگاہی دے گا۔ سائیکو پیتھ کے لئے متبادل لفظ ”اینٹی سوشل“ استعمال ہوتا ہے۔ اور عام زبان میں ہم ان کو ایذا رساں لوگ کہتے ہیں یعنی دوسروں کو ایذا اور تکلیف پہنچانے والے لوگ۔ بلکہ عام زبان میں انہیں زہریلے یا ٹاکسک کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی دی ہوئی اذیت سانپ کے زہر کی طرح ہوتی ہے اور ان کا ڈنک تباہ کن ہوتا ہے۔ کیا

Read more

ملازمت پیشہ خاتون کا سفر۔

کل آرٹس کونسل کی چوتھی ویمن کانفرنس میں ورکنگ ویمن یا ملازمت پیشہ خواتین کے بارے میں ایک سیشن کنڈکٹ کرنے لئے خود کو ذہنی طور پر تیار کر رہی تھی کہ خیال آیا کہ یہ 2023 ہے اور میں نے اپنی پہلی ملازمت روزنامہ مساوات کراچی میں 1973 میں شروع کی تھی یعنی مجھے ملازمت پیشہ خاتون بنے پچاس سال ہو گئے۔ یہ نصف صدی کا قصہ ہے۔ دو چار برس کی بات نہیں۔ پھر سوچا کہ گوگل پر

Read more

انڈیا میں ہولی کے دوران جاپانی لڑکی کو ہراساں کرنے والے’تین نوجوان گرفتار‘

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوؤں کے تہوار ہولی کے موقع پر ایک جاپانی لڑکی کے ساتھ بدتمیزی اور ہراسانی کا معاملہ سامنے آیا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک لڑکا نابالغ بھی ہے۔

Read more

صنفی توازن کی ضرورت: عورت اور معاشرے دونوں کے لئے

ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی عالمی یوم نسواں پر لکھنے کو بہت کچھ ہے۔ صنفی مساوات؛ عورت کی مرضی کا احترام؛ گھر اور باہر ہر جگہ پر عورت کو تحفظ؛ شرم و حیا، اخلاقیات و کردار، اور خاندان کی عزت کو صرف عورت کی ذات سے منسلک کر دینا؛ اور سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ عورت کو بھی انسان سمجھا جائے۔ عورت کو مکمل انسان اور ذاتی شناخت کی حامل سمجھ لینے سے ہی کئی صنفی مسائل

Read more

عورت مارچ: یہ تو ہو گا

ہر چند کہ ’جید علمائے کرائم‘ معاف کیجیے گا قلم پھسل گیا تھا۔ کہنا یہ تھا کہ خود ساختہ علمائے کرام عورت کو ٹافی، چلغوزہ اور اسی قبیل کی دیگر اشیا قرار دے چکے ہیں لہٰذا عورت کو یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ وہ ایک ٹافی ہے اور اگر ٹافی کسی کے ہاتھ لگ جائے تو وہ ریپر اتار کر اسے منہ میں ڈالنے پر مجبور ہوتا ہے۔ حیف صد حیف کہ عورتیں یہ بات سمجھتی نہیں ہیں

Read more

بیٹیوں کے ساتھ بیٹوں کو بھی حیا کا درس دیا جائے

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ہم گلگت بلتستان کی ان تمام ماؤں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو گزشتہ کئی مہینوں سے ناقص و مضر صحت آٹے کی فراہمی سمیت پانی اور بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف گلگت بلتستان کے دور مختلف دور افتادہ مقامات پر احتجاجی مظاہرے کرتی رہی ہیں۔ اس موقع پر ہم ان تمام خواتین کو بھی خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو معاشرے کے ظلم و

Read more

عورت مارچ: برائے زن زندگی آزادی

سال 2022 میں عورتوں کے عالمی دن 8 مارچ کے لیے یو این کی طرف سے جاری کردہ تھیم کلائمیٹ چینج تھا۔ اس تھیم کے ذریعے ان خواتین کو سراہنے کی تحریک دی گئی تھی جو موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کردار ادا کر رہی ہیں۔ اِس سال کا تھیم ڈیجیٹل دنیا ہے۔ اس تھیم کے ذریعے دنیا کو اس جانب متوجہ کیا جا رہا ہے کہ جب بھی ٹیکنالوجی اور ایجاد کی بات آئے تو برابری کا سوال ضرور

Read more

تمام خواتین کو ان کا عالمی دن مبارک ہو

ہمارے ہاں صنفی امتیاز برتے جانے کا سوال بہت شد و مد سے زیر بحث رہتا ہے۔ مردوں کی ایک غالب اکثریت اس بات پر یقین کامل رکھتی ہے کہ ہمارے یہاں خواتین کو کوئی خاص مسائل درپیش نہیں۔ اگر چند خواتین کو کچھ مسائل پیش آتے بھی ہیں، تو اس کی وجہ خود ان خواتین کا طرز زندگی ہی ہے۔ اور طرفہ تماشا تو یہ ہے کہ اکثر خواتین بھی اپنے مسائل کے لئے مردوں کی بجائے خود اپنی

Read more

عورت مارچ۔ مرد اپنی حدود میں رہیں

  اتوار کے روز کتاب میلے کے لیے گھر سے نکلا تو شہر کی مختلف شاہراہوں پر بینر لگے دیکھے جن پر لکھا تھا کہ حیا عورت کا زیور ہے، بے حیائی سے دور رہیں، وغیرہ۔ ذہن پر زور ڈالا تو یاد آیا کہ چونکہ اس ماہ عورت مارچ ہوتا ہے اس لیے یہ بینر عورتوں کے اس اکٹھ کی پیش بندی کے سلسلے میں لگائے گئے ہیں اور لگانے والی جماعت وہ ہے جو ہمارے ملک میں اسلامی نظام

Read more

انسان ہوں کسی کی جاگیر نہیں

ہر سال مارچ کا مہینہ آتے ہی حقوق نسواں کا عالمی دن اور پھر نا ختم ہونے والی بحث کا آغاز۔ اس کی تازہ مثال سندھ ہائی کورٹ میں عورت مارچ پر پابندی لگوانے کی درخواست اور اس کا کورٹ کی جانب سے رد کیا جانا، پھر مہینہ ختم ہونے تک جوش کا ماند پڑ جانا ہمارے لیے معمول کی بات بنتی جار ہی ہے۔ اس سال کا عنوان ہے صنفی مساوات کے لیے جدت اور ٹیکنالوجی۔ ہمارے ہاں صنفی

Read more

خواتین کا عالمی دن اور چند حقائق

خاندان معاشرے کی وہ بنیادی اکائی ہے جو اس کے تمام افراد خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کی نشوونما اور فلاح و بہبود کے لیے فطری ماحول فراہم کرتا ہے۔ اس لیے خاندان کے ادارے کی بقا اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس بنیادی مقدمے اور حق کی توثیق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1969 میں ترقی کے عالمی اعلامیے میں کی۔ اس اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ یہ صرف والدین کا خصوصی حق

Read more

جاوید اختر اور بارڈر کے دونوں جانب متعصب اشرافیہ کے خلاف مزاحمت

‎جاوید اختر عرصے سے ہندستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی سیاسی ہندوازم ( ہندتوا) کی پالیسی کی کھلم کھلا ہر سٹیج سے مخالفت کرتے آئے ہیں۔ یہ ان کا پرنسیپلڈ سٹینڈ رہا ہے کہ مذہب کا سیاسی استعمال نہیں ہونا چاہیے، چاہے کوی بھی مذہب ہو، اور وہ سیاست میں بھارتی آئین پر عمل داری پر اصرار کرتے ہیں جس کی بنیاد سیکولرازم پر ہے اور جو ریاست اور شہری، اور شہری اور شہری کے درمیان مذہب کے بجائے

Read more

بھاگتے رہنا ہمارے بھروسے نہ رہنا

پچھتر برس پہلے لاکھوں لوگ اپنی مٹی ، گھر بار اور یادیں چھوڑ کے پاکستان آ رہے تھے۔آج انہی لاکھوں لوگوں کی تیسری چوتھی نسل ہر حربہ استعمال کر کے اپنے گھر بار اور یادیں چھوڑ کے یا تو پاکستان سے جا رہی ہے یا پہلی فرصت میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہے۔ پہلی نسل نے بھی سیاسی، معاشی و سماجی وجوہات اور عدم رواداری کے سبب ہجرت کی تھی۔ ان کی چوتھی نسل بھی انھیں وجوہات کے سبب زمین

Read more

ہاروی وائنسٹین: ’پلیز مجھے عمر قید کی سزا نہ سنائیں‘ جج نے 16 سال قید کی سزا سنا دی

ہاروی وائنسٹین 2019 میں نیویارک ٹرائل کے دوران ہاروی وائنسٹین نے ریپ کے ایک کیس میں سزا سنائے جاتے وقت عدالت سے نرمی کی اپیل کی لیکن عدالت نے انھیں مزید 16 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر فروری 2013 میں ایک فلم فسٹیول کے دوران ایک ہوٹل میں ایک اداکارہ پر جنسی تشدد کرنے کا الزام ہے۔ انھوں نے کہا ’پلیز مجھے عمر قید کی سزا نہ سنائیں، میں اس کا مستحق نہیں ہوں‘۔ 80 سے زیادہ

Read more

سجل علی: ’جب پتا چلا کہ جمائما خان کو میرا کام پسند آیا تو یہ میرے لیے سرپرائز تھا‘

اب سجل علی اپنے بارے میں جو بھی سوچیں، ہم انھیں ایک بہترین اور مقبول اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں لیکن کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ وہ کھانا بھی بہت اچھا بناتی ہیں؟

Read more

چائے کی قیمت: ’وہ آپ کے ساتھ سونے کا تقاضہ کرتا ہے، اگر اس کی بات مان لیں تو آپ کو کام مل جائے گا‘

انٹرویو کے دوران مینیجر نے کیٹی کو ایک کھڑکی کے ساتھ لگایا اور انھیں چھونے اور کپڑے اتارنے کو کہا۔ ’میں تمہیں کچھ پیسے دوں گا، پھر تمہیں نوکری بھی دوں گا۔ میں نے تمہاری مدد کی ہے، تم میری مدد کرو، اپنا کام پورا کرو اور کل سے کام پر آ جاؤ۔‘

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ اور ہم جنس پرستی کے ابہام

ٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا ہر کافی چرچا ہوا ایک مکتبہ فکر اسے غیر اسلامی اور ہم جنس پرستی کا سرٹیفیکیٹ بل قرار دے رہا تھا تو اس کے برعکس ایک دوسرا طبقہ فقط بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کا قانون کہتا نظر آیا۔ اور اس سلسلے میں ایک غیر جانب دارانہ نظریہ پیش کرنا بحر حال ایک قومی ذمہ داری کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سے پیشتر کہ ہم اس قانون کی گہرائی میں

Read more

ماہواری کی چھٹی: ’مجھے مرد ساتھیوں نے تنقید کا نشانہ بنایا، معاشرہ سمجھتا ہے کہ ہمیں درد برداشت کرنا چاہیے‘

اس قانون کے حامیوں کا ماننا ہے کہ ماہواری کی چھٹی اتنی ہی اہم ہے جتنی زچگی کے دوران چھٹی کیونکہ یہ ایک بنیادی طبی عمل کی شناخت ہے تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسی قانون سازی سے خواتین کے لیے ملازمت کے حصول میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

Read more

ملازمہ پر مبینہ تشدد، جوڑا گرفتار: ’گھر دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک کام کی جگہ ہو سکتی ہے‘

انڈین پولیس اور سماجی کارکنوں نے گذشتہ ہفتے دہلی کے ایک مضافاتی علاقے میں ایک گھر سے گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرنے والی ایک 14 سالہ لڑکی کو بازیاب کیا جس کے جسم پر کئی زخم تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ملازمین کو قانون تحفظ فراہم نہیں کرتا اس وجہ سے ان کا استحصال ہوتا ہے۔ متعدد زخموں کے ساتھ ہسپتال لائی جانے والی نوجوان لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اسے اس کے

Read more

احمدی برادری پر حملے: ’میں بچوں کو سکول چھوڑ کر آ رہی تھی کہ ایک بزرگ مجھے پتھر مارنے لگے‘

کراچی میں احمدی کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز تحریر و تقریر تو کئی سالوں سے جاری ہیں جبکہ اسی شہر میں انھیں ٹارگٹ کلنگ کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے لیکن حال ہی میں ان کی عبادت گاہوں پر حملے کیے گئے ہیں۔

Read more

سرکاری محکموں کے صاحبان کی ریٹائرمنٹ

بھٹی صاحب کی ریٹائرمنٹ کی تقریب میں خوب پذیرائی ہو رہی تھی۔ ان کی سروس میں شاندار کارنامے گنوائے جا رہے تھے۔ تالیوں کی گونج، پھولوں کہ ہار، گلدستے، اور کچن میں بنتی چائے اور ریفریشمنٹ کہ سامان کے لیے سجتی سنورتی پلیٹوں کی آواز ایک ایسا ماحول بنا رہی تھی جیسے کوئی مہان ہستی رخصت ہو رہی ہو۔ اب یہ شخصیت کون تھے اور حاضرین کون تھے اس کو جاننے سے پہلے بھٹی صاحب کے تقریب سے کہے کلمات

Read more

حازم بنگوار: ’وہ قابلیت کی بنا پر اسسٹنٹ کمشنر بنے، ان سے فیشن پر نہیں صرف کارکردگی پر سوال ہو گا‘

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اسسٹنٹ کمشنر کا چارج سنبھالنے والے حازم بنگوار نے چند دنوں میں ہی سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے تاہم یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ان کی بے مثال شخصیت کو وائرل ہونے میں اتنا عرصہ کیوں لگا۔

Read more

بوائز وِل بی بوائز: ’لگتا ہے سی ایس ایس کا پرچہ بنانے والا انسٹاگرام کے ٹرینڈز سے بخوبی واقف تھا‘

مقابلے کے امتحان سی ایس ایس کے 2023 کا انگریزی مضمون کا پرچہ پاکستانی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں امیدواروں کو ’بوائز ول بی بوائز‘ کے عنوان پر تفصیلی بحث کی دعوت دی گئی۔

Read more

چھوٹے بچوں کا جنسی استحصال کیوں ہوتا ہے؟

جنسی استحصال اس قسم کے معاشروں میں معمول کا چلن بن جاتا ہے جہاں جنس یا انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو ”ٹیبو“ سمجھا جاتا ہو اور جنسی بھوک کو ایک غیر انسانی سرگرمی سمجھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے غیر اخلاقی قرار دے کر شجر ممنوعہ کا درجہ دے دیا گیا ہو، تجسس اور حیرت کو اخلاقیات کی کال کوٹھڑیوں میں قید کرنے والے معاشروں میں بدصورتیاں جنم لینے لگتی ہیں جہاں روشنی کے ہوتے ہوئے بھی اندھیروں میں

Read more

پاکستانی سکولوں میں بلیئنگ: ’ڈر تھا کہ شکایت لگائی تو مزید تشدد کا سامنا کرنا پڑے گا‘

پاکستانی سکولوں میں ریگنگ یا بلیئنگ کوئی نئی بات نہیں لیکن لاہور کے ایک سکول میں بلیئنگ کا واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد لوگوں کی توجہ اس جانب گئی ہے۔

Read more

’کیا یہ میری غلطی ہے کہ مجھے فحش تصاویر اور پیغامات بھیجے جاتے ہیں‘

ہر صبح اٹھتے ہی ایملی ایک برہنہ آدمی کی تصویر دیکھتی ہیں اور یہ سب ان کی خواہش پر نہیں ہو رہا۔
33 سالہ اداکارہ، پریزینٹر اور کامیڈین پر دن میں سینکڑوں مرتبہ فلیش ڈالی جاتی ہے، کسی سٹریٹ میں نہیں بلکہ آن لائن۔

Read more

چارسدہ:’سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل‘ ہونے کے بعد مبینہ طور پر باپ کے ہاتھوں بیٹی کا قتل

چارسدہ پولیس کے تفتیشی افسر منیر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ابتدائی رپورٹ میں یہی الزام لگایا گیا ہے کہ لڑکی کے والد نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو ہلاک کیا ہے۔

Read more

پاکستان کے تعلیمی اداروں میں منشیات: قانونی کے ساتھ معاشرتی حل نکالنے کی ضرورت پر زور

لاہور کی ایک عدالت نے صوبائی دارالحکومت کے ایک نجی سکول طالبہ پر تشدد کے مقدمے میں تین طالبات کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ ان طالبات پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی ایک ساتھی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور اسے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

پرنس ہیری کی سوانح عمری ”اسپیئر“ کا ایک جائزہ

  ’‘ بادشاہت افسانے پر انحصار کرتی ہے۔ یہ ایک تعمیر شدہ حقیقت ہے، جس میں بڑے لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ اس تصور میں گٹھ بندھن پیدا کریں کہ ایک انسان، دوسرے انسان سے بڑھ کر ہے۔ اس عورت یا مرد میں ایسی کوئی خاص چیز ہے جو برطانوی پن کے ناقابل بیان جوہر تک پہنچتی ہے۔ کبھی، یہ افسانہ سیاسی اور عسکری طاقت پر قائم تھا جس کو براہ راست خدا کی حمایت حاصل تھی، اسے

Read more

پاکستان میں اگر کوئی آپ کی ذاتی معلومات لیک کر دے تو اس شخص کے خلاف کیا قانونی کارروائی ممکن ہے؟

اس آرٹیکل میں ہم نے سائبر کرائم پر کام کرنے والے قانونی ماہرین سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اگر کوئی آپ کی ذاتی معلومات جیسے گھر و دفتر کا پتہ اور فون نمبر سوشل میڈیا پر لیک کرے تو آپ اس شخص کے خلاف  کیا قانونی کارروائی کر سکتے ہیں؟ 

Read more

کاسمیٹکس کی دکان – معاشرے کے جنسی مزاج پر ناول

  ایک ایسا موضوع جس پر قلم اٹھانا جرم ہو۔ جہاں سیکس جیسے موضوعات کو چھیڑنا معاشرتی اقدار کی نفی گردانی جاتی ہو۔ وہاں پر پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان یقیناً داد کے مستحق ہے جس نے ایسا حساس موضوع چھیڑ کر سمندر کی گہری پانیوں میں کنکری پھینک دی ہے۔ کاسمیٹکس کی دکان (د سینگار ہٹی) پشتو زبان میں لکھا گیا 144 صفحات پر مشتمل ٹریجک ناول ہے جو کہ جولائی 2020 میں شائع کیا گیا تھا۔ جسے پشتو زبان

Read more

’دس کھلاڑیوں کا جنسی استحصال کیا گیا ہے‘، معروف انڈین ریسلر ونیش پھوگاٹ کا ڈبلیو ایف آئی کے صدر پر الزام

انڈیا میں معروف خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی جانب سے ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن انڈیا ) کے سربراہ صدر برج بھوشن سنگھ سمیت دیگر کوچز پر خواتین ریسلرز کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات پرانڈیا بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

عورتوں سے نفرت آن لائن اتنی مقبول کیوں ہے؟

متنازع برطانوی نژاد امریکی انفلوئنسر کی گرفتاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر دستیاب نقصان دہ اور جنسی مواد اور نوجوانوں میں اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بارے میں ایک بحث کو جنم دیا ہے۔

Read more

ڈیوڈ کیرک: برطانوی پولیس کے اہلکار جو 20 برس تک خواتین کو ریپ کرتے اور انھیں اپنی ’طوائفیں‘ کہہ کر پکارتے رہے

برطانوی پولیس اہلکار ڈیوڈ کیرک 20 برس تک ایک سیریئل ریپسٹ رہے جو خواتین پر جنسی تشدد کر کے خوش ہوتے تھے۔ یہ سب کچھ انھوں نے پولیس یونیفارم کی آڑ میں کیا۔

Read more

قومی دھارا اور اقلیتیں؟

”قومی دھارا“ عرصہ دراز سے زیر بحث ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ اقلیتیں مخلوط طرز انتخاب یا متناسب نمائندگی یا موجودہ سلیکشن سسٹم سے قومی دھارے میں ہیں اور جدا گانہ انتخابات سے قومی دھارے سے جدا ہو جاتی ہیں۔ انتخابی سسٹم پر بحث کرنے سے پہلے اگر ہم قومی دھارا کی تعریف کو سمجھ لیں تو بہتر ہو گا کہ قومی دھارا ہے کیا؟ انگریری میں قومی دھارے کا مطلب ہے۔ ”National stream“ یعنی ایک مرکز میں سب

Read more

’وہ ویڈیو کال میں برہنہ ہونے کا مطالبہ کرتا تھا‘ پاکستان میں ہراسانی کو رپورٹ کرنے کا رجحان کیسے بڑھا؟

مہوش حیات اور کبریٰ خان تو سیلیبرٹیز ہیں۔ کیا عام خواتین میں ’سائبر ہراسمنٹ‘ یعنی آن لائن ہراسانی رپورٹ کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے؟ سرکاری اور غیر سرکاری اعداد و شمار اس کا جواب مثبت میں دیتے ہیں۔

Read more

ایک ہیجڑے سے گپ شپ

پرسوں کی بات ہے ایک ڈاکٹر صاحب کے کلینک پر ایک ہیجڑے سے ملاقات ہوئی، میں نے ہمدردی کے دو بول بولے، وہ بے چارا سارا کھل گیا۔ کہنے لگا ہمیں اللہ نے بنایا ہے، پھر کیا وجہ ہے کہ لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں، اس کے بقول غیر تو غیر ہمارے اپنے والدین اور بہن بھائی بھی ہمیں پسند نہیں کرتے، ہمارے اپنے ہمارا تعارف اپنے رشتہ دار کے طور پر کروانے کے لیے تیار نہیں، اگر کسی

Read more