خدارا! فوج کو ’غیر سیاسی‘ ہونے دیں

ملک میں جاری سرگرمیوں سے یہ یقین کرنا ممکن نہیں کہ سیاست میں پاکستانی فوج کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تقرری پر پراسراریت کا پردہ اور انتخابات کے بارے میں متعلقہ حلقوں سے صدر عارف علوی کے رابطے، یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستانی سیاست میں بدستور فوج کو سب سے اہم اور فیصلہ کن عنصر کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک بات تو تسلیم کی جا سکتی ہے کہ پاک فوج نے ملکی تاریخ کے

Read more

نئے آرمی چیف کا اعلان ہونے میں تاخیر کیوں؟

پاکستان کے سیاسی منظر نامہ پر جاری کشمکش تحریک انصاف کی ہوس اقتدار سے زیادہ حکومت کی کمزوری اور ناطاقتی کی علامت بن چکی ہے۔ اسی کا نتیجہ کا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد کی سڑکوں پر روزانہ کی بنیاد پر لاقانونیت کے مظاہرے ہو رہے ہیں اور لانگ مارچ کے نام پر سجائے گئے اسٹیج سے مسلسل ایسے دعوے کیے جا رہے ہیں جو ملک کی سلامتی پر براہ راست حملہ ہیں۔ ان جارحانہ ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرنے

Read more

’یہ صاحب کون ہیں؟‘: تحریک انصاف کے رہنما میجر (ر) خرم سے اظہار لاتعلقی کیوں کر رہے ہیں؟

عمران خان کے قریبی ساتھی اور گلوکار سلمان احمد نے ٹویٹر پر جاری ویڈیو بیان میں تسلیم کیا کہ ستمبر کے مہینے میں ان کی میجر جنرل فیصل نصیر کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں میجر خرم نے کردار ادا کیا۔

Read more

سیاسی دشمنی سے نمٹنے کی اعلیٰ تدابیر

ہماری زیادہ تر سیاسی زندگی محاذ آرائی سے عبارت رہی، تاہم بالغ نظر اور معاملہ فہم راہنما بگڑے ہوئے حالات میں بات چیت اور مفاہمت کے دریچے کھولتے رہے ہیں۔ ان میں سید ابوالاعلیٰ مودودی کا مقام اس لیے ممتاز دکھائی دیتا ہے کہ انہوں نے سیاسی اختلاف کے نہایت عمدہ آداب اختیار کیے، اپنے بدترین مخالفوں سے بھی ایک آبرو مندانہ طرز عمل اپنایا اور وسیع تر ملکی مفاد کی خاطر ان سے تعاون کرنے میں کوئی جھجک محسوس

Read more

خواب انگارے ناول کے ساتھ ایک مکالمہ

نعیم بیگ کا نیا ناول اپنی بالائی قرآت میں بلوچوں کے مسائل مایوسی اور پھر مزاحمت کے ساتھ ساتھ سپین میں جاری کیتا لون باشندوں کی مزاحمتی تحریک کے پس منظر میں لکھا گیا ہے مگر درحقیقت یہ بڑے کینوس پہ عالمی استعماری نظام میں ممالک کی تقسیم در تقسیم مسائل زدہ علاقوں میں مفاد پرست ممالک کی دخل اندازی اور سرمایہ دارانہ و جاگیرداری نظام کے زہریلے اثرات پہ بات کرتا ہے۔ ناول کا کردار شہناز بلوچ ایک فیمنسٹ

Read more

گلگت کے کارگاہ بدھا کی کہانی جسے مقامی روایات میں بدروح کہا گیا

گلگت شہر کے مضافاتی گاؤں نپورہ میں واقع بدھا کا تاریخی مجسمہ جو عام طور پر کارگاہ بدھا کے نام سے مشہور ہے لیکن گلگت بلتستان کی شنا زبان میں اسے یشئنی کہا جاتا ہے جو گلگت بلتستان کی متھالوجی میں یاچھولو نامی ایک غیر مرئی مخلوق کی مونث ہے۔ کارگاہ بدھا کے متعلق ماہرین کا ماننا ہے کہ ساتویں صدی میں ایک بلند چٹان کو تراش کر اس سے بدھ کی شکل دی گئی تھی جو ایک اہم تاریخی

Read more

کشمیر کے بلدیاتی انتخابات

آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد 27 نومبر کو منعقد ہونے والے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں اور الیکشن کے وقت میں تین ہفتے سے کم وقت رہ گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن 2022 کے لئے حلقہ بندی میں 10 اضلاع کو 10 ضلع کونسلوں، 5 میونسپل کارپوریشنوں، 14 میونسپل کمیٹیوں، 14 ٹاؤن کمیٹیوں اور 2080 یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جبکہ بلدیاتی نمائندگان کی مجموعی تعداد 2343 ہے۔ اس بلدیاتی الیکشن میں ووٹروں

Read more

9 نومبر اور ملت کشمیر کا گناہ

غلامی کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔ علامہ اقبال نے غلامی کی قباحت کو اس طرح سے بیان کیا ہے۔ آدم از بے بصری بند گئی آدم کرد بے بصیرتی کی وجہ سے انسان نے انسان کی غلامی کی گوہرے داشت ولے نذر قباد و جم کرد اس نے گوہر آزادی کو عیش و نوش کی نذر کر دیا یعنی از خوئے غلامی زسگان خوار تر است یعنی غلامی کی عادت میں مبتلا انسان کتوں سے بھی زیادہ حقیر ہے

Read more

پاکستان میں موسم سرما کا آغاز لیکن ’بارشیں اور برفباری کم رہنے کا امکان`

محکمہ موسمیات کے مطابق تقریبا پورے ملک میں سردیوں کے موسم کا آغاز ہوا جاتا ہے۔ ملک کے مغربی اور بالائی  علاقوں راولپنڈی، اسلام آباد، خیبر پختو نخوا، بالائی وسطی پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں  گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش وقفے وقفے سے جاری رہی ہے۔   سوات اور اپر چترال میں سیزن کی پہلی برفباری  جبکہ ناران کاغان میں دوسری برفباری ہوئی ہے۔ مری اور گلیات میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ

Read more

کالج کے زمانے کی پڑھائی اور رومانس کے قصے

نوے کی دہائی کے آخری سالوں میں شروع ہونے والا کالج کا ہنگامہ خیز دور آج بھی یاد ہے۔ پیچھے مڑ کے دیکھوں تو بے شمار رنگین یادیں بے اختیار ہونٹوں پہ مسکراہٹ لے آتی ہیں۔ نئی نئی جوانی کا حسین دور دورہ تھا۔ کسی کو اپنی کوئی ہوش نہیں تھی۔ عجیب مستی کا دور تھا۔ سات آٹھ سہیلیوں کا گروپ کالج میں سارا سارا دن آوارہ پھرتا اور اس دور کے مشہور ہندی فلموں کے گانے گنگناتا جو کسی

Read more

زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاﺅ

اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ” نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ” والے تین روایتی جاپانی بندروں کے مقلد ہیں تو پھر زندگی گزارنا خاصا آسان ہے۔ ہم اپنے ہر کالم ، مضمون یا تبصرے میں ہمیشہ زور

Read more

سندھ پولیس اہلکاروں کی واپسی، وجہ لانگ مارچ کا مؤخر ہونا یا مالی وسائل؟

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے سندھ پولیس کے دو ہزار پولیس اہلکاروں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان پولیس اہلکاروں کو سندھ حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے اسلام آباد میں لانگ مارچ کی کال کے بعد شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے  طلب کیا گیا تھا۔

Read more

جموں میں مسلمانوں کا قتل عام

اکتوبر 1947 کے آخری ہفتے میں جموں کے دیہاتوں میں مسلمانوں کی بستیوں کو لوٹنے اور جلانے کی کارروائیاں شروع ہو چکی تھیں نومبر کا پہلا ہفتہ تو قتل عام کے لئے موثر ہو چکا ہے۔ 5 نومبر کو جموں شہر کے مسلمانوں سے کہا گیا کہ وہ ایک جگہ جمع ہو کر پاکستان جانے کے لئے تیار رہیں۔ اور جب چالیس ٹرکوں کا پہلا قافلہ روانہ ہوا تو راستہ میں ان کا راستہ بدل کر ایک میدان میں اتارا

Read more

پہلا کشکول، جو خالی لوٹا دیا گیا

گزشتہ کالم میں، میں نے پاک امریکہ تعلقات کے باب میں ٹرومین ڈاکٹرائن کا ذکر کیا تھا۔ اس ڈاکٹرائن کی روشنی میں امریکہ جنوبی ایشیا میں مضبوط اتحادیوں کی تلاش میں تھا۔ اس ضرورت کے پیش نظر امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایک طرح کی سٹریٹجک پارٹنر شپ کا آغاز ہوا، جس کے تحت پاکستان نے سویت یونین اور کمیونسٹ نظریات کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے کا فصلہ کیا۔ اس صورت حال کو سمجھنے کے لیے

Read more

مولانا عباس انصاری جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے

مشہور و مقبول کشمیری رہنما اور اتحاد بین المسلمین کے داعی مولوی محمد عباس انصاری مرحوم نجف اشرف عراق کے فارغ التحصیل تھے۔ 1961 میں وہ عراق سے وطن واپس لوٹے اور انہوں نے سال1962 میں اپنی دینی و قومی سرگرمیوں کو ادا کرنے کے لئے جموں وکشمیر اتحاد بین المسلمین کی بنیاد ڈالی۔ مرحوم مولانا محمد عباس انصاری متحدہ مسلم محاذ کے کنوینر بھی رہے ہیں اور وہ محاذ رائے شماری کے آخری زندہ لیڈر تھے۔ آپ جہاں حریت

Read more

اقوام متحدہ اور کشمیر

آج کل مختلف پلیٹ فارمز پہ جب ہندوستان کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے بات ہوتی ہے تو ان کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے حوالے سے اس بات کا خاص طور پر ذکر کیا جاتا ہے کہ پاکستان نے آزاد کشمیر اور پاکستان سے اپنی فوج نکالنی ہے جبکہ ان قرار دادوں میں واضح طور پر تحریر ہے کہ ان خطوں میں آزاد کشمیر کی فوج متعین رہے

Read more

کمزور کو آسودگی نہیں ملتی

جب کمزور حقیقت اور سچائی کی بات کرتا ہے تو اس کے مطالبے کو نظر انداز، مسترد کر دیا جاتا ہے کیونکہ کمزور حقیقت اور سچائی پر عملدرآمد کرنے یا کرانے کی طاقت نہیں رکھتا۔ طاقتور جب جھوٹ کی بات کرتا ہے تو اس کی بات کو جھٹلانا مشکل اور ناممکن نظر آتا ہے کیونکہ طاقتور کا جھوٹ دھونس اور ہٹ دھرمی پہ مبنی ہوتا ہے اور مدمقابل طاقت نہ ہونے کی وجہ سے جھوٹ کا مقابلہ ناقابل تردید حقیقت

Read more

تخفیف اسلحہ: کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا غالب کے یہ اشعار تخفیف اسلحہ کی ان نمائشی کوششوں پر صادق آتے ہیں جو اس وقت جی 5 اور دوسرے ممالک دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے کر رہے ہیں بظاہر کئی دہائیوں سے تخفیف اسلحہ کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر

Read more

ٹرومین ڈاکٹرائن اور پاکستان

گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات کی موجودہ شکل کو سمجھنے کے لیے ان تعلقات کی ابتدا اور ان کے تاریخی ارتقا کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ تاریخ پاکستان اور اس پورے خطے میں امریکی مفادات اور اس کے زیر اثر خارجہ پالیسی کی تفہیم کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ بیسویں صدی کی چوتھی اور پانچویں دہائی کی امریکی سیاست اور جنوبی ایشیا میں امریکہ مفادات کی نوعیت کو سمجھنے کے لیے اس وقت کی

Read more

بائیڈن کے بیان کا مقصد کیا تھا؟ خارجہ تعلقات میں دیگر مواقع

یہ گمان کرنا کہ امریکی صدر نے پاکستان کے حوالے سے بیان بغیر سوچے سمجھے یا روا روی میں داغ دیا ہے امریکی خارجہ پالیسی اور اس کے اقدامات کا درست تجزیہ نہیں ہے۔ جب صدر ریگن ذہنی بیماری میں مبتلا تھے اور دنیا ان کی اس ذہنی کیفیت سے ناآشنا تھی ان کے اس وقت کے بیانات، تقاریر تک اٹھا کر دیکھ لیجیے۔ آپ کو کہیں بھی امریکی پالیسی سے ہٹ کر کچھ مل پائے گا۔ وہاں پر جرمنی

Read more

’گلگت بلتستان تک پہنچنے‘ سے متعلق انڈین وزیر دفاع کا بیان مضحکہ خیز ہے: پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈین وزیر دفاع کے ایک حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بے جے پی) کی قیادت کو مضحکہ خیز دعوؤں سے گریز کرنا چاہیے۔

Read more

27 اکتوبر: وادی کشمیر سے اٹھتی ہے آہ سوز ناک!

وادی کشمیر جنت نظیر میں 75 سالوں سے خون ریزی جاری ہے۔ 27 اکتوبر 1947 ء انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ’اس دن سے لے کر آج تک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاء قائم کر رکھی ہوئی ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف وطن عزیز میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے عوام آج 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں۔ ابتداء سے ہی انگریز نے برصغیر کے جسم پر بٹوارے

Read more

مقبوضہ کشمیر کا پلاٹینم یوم تاسیس اور یوم سیاہ

آزاد جموں و کشمیر کا 75 واں یوم تاسیس۔ 24 اکتوبر کو اس تجدید عہد کے ساتھ منایا گیا کہ بھارت کے ناجائز قبضے سے جموں و کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ دن کا آغاز کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔ بلاشبہ، کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں۔ جموں و کشمیر کی آزادی کا سفر ابھی جاری ہے۔ کشمیری عوام نے اپنے حق خودارادیت کے لیے بے مثال قربانیاں دی

Read more

فیصل واوڈا کی دعوؤں سے بھرپور پریس کانفرنس: ’اگر ان کے فون میں شواہد ہیں تو کمیشن کو انھیں بلانا چاہیے‘

پاکستان تحریک انصاف رہنما فیصل واوڈا کی جانب سے بدھ کی رات کی جانے والی پریس کانفرنس کے بعد، جس میں انھوں نے صحافی ارشد شریف کے قتل اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق چند دعوے کیے، ان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔

Read more

جنت ارضی میں گزرے چند ایام کا تذکرہ (1)

نیلے آکاش پہ تیرتے آوارہ بادل، گھنا جنگل، فلک بوس پہاڑوں کے اوپر اگی گھاس اور اس پہ لگا گھنا جنگل چیڑ چنار اخروٹ اور دیودار کے درخت ان درختوں کی شاخوں سے چھن کے آتی سورج کی روشنی، ٹھنڈیاں ہوا جب ان درختوں کے بیچ سے گزرتی ان کو گدگداتی تو دنیا کی خوبصورت ترین موسیقی سنائی دیتی نیچے بہتا دریائے نیلم کا نیلگوں پانی منظر ایسا دلفریب کہ نظر ہٹائے نا ہٹے ایسا دلربا نظارہ کہ دل کبھی

Read more

جب تیمور کے سپاہیوں نے دلی میں سروں کا مینار بنا دیا

جب دہلی کو کوچ کرنے کے لیے تیمور لنگ کے 90,000 سپاہی سمرقند میں جمع ہوئے تو ایک جگہ جمع ہونے کی وجہ سے پورے شہر میں دھول ہی دھول پھیل گئی تھی۔ دہلی سمرقند کے جنوب مشرق میں وہاں سے تقریباً ایک ہزار میل دور تھا۔ دہلی کا راستہ شاید دنیا کا سب سے مشکل راستہ تھا، جو ہندوکش کی پہاڑیوں سے گزرتا تھا، جس کے ارد گرد ایسے لوگ رہتے تھے جنھیں سکندر اعظم بھی جھکانے میں کامیاب

Read more

ریاست جموں وکشمیر میں حکومت کو درپیش خطرات

24 اکتوبر 2022 کو آزاد کشمیر میں آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے قیام کا 75 واں سال مکمل ہونے کا دن منایا جا رہا ہے۔ 75 سال قبل اسی دن تحریک آزادی کشمیر اور تمام ریاست جموں وکشمیر کی نمائندگی میں آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ 24 اکتوبر 47 ء کو سردار محمد ابراہیم خان کی صدارت میں باقاعدہ حکومت ”آزاد جموں وکشمیر حکومت“ کے نام سے قائم کی گئی چنانچہ اس

Read more

کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار سے نشان حیدر کے ماڈلز سمیت دیگر اشیا چرانے والے گرفتار

کیپٹین کرنل شیر خان کے مزار سے گیٹ پر نصب نشان حیدر کے تین میڈلز سمیت چار عدد مارخور کے بیچز، موٹر سائیکل، ایک عدد یو پی ایس، جھنڈوں کے سٹیل کے پول، ایک عدد پنکھا، واٹر فلٹر کا پلانٹ اور دیگر اشیا چرائی گئی تھیں۔

Read more

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے پر انڈین صارفین امریکہ سے ناخوش اور اتنے مایوس کیوں؟

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالے جانے کے بعد انڈیا نے اس پر محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Read more

انڈیا بمقابلہ پاکستان: جب دو روایتی حریفوں نے جنگ کے دوران بھی کرکٹ کھیلی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان آغاز میں ہونے والی زیادہ تر سیریز کا نتیجہ ڈرا رہا۔ دونوں ممالک کے درمیان سنہ 1965 اور 1971 کی جنگوں کی وجہ سے خراب ہوتے تعلقات کے باعث اگلے 17 سال تک کوئی میچ نہیں کھیلا گیا۔ اور بلآخر ایک سفارتی کوشش کے نتیجے میں کرکٹ تعلقات سنہ 1978 میں بحال ہو گئے اور انڈیا نے پاکستان کا دورہ کیا۔

Read more

ثنا ارشاد متو: وہ کشمیری صحافی جنھیں انڈین حکومت نے امریکہ جانے سے روکا؟

پُلٹزر انعام یافتہ کشمیری صحافی ایوارڈ کی تقریب میں امریکہ جا رہی تھی لیکن ایئرپورٹ سے انھیں واپس بھیج دیا گیا، چند ماہ قبل انہیں پیرِس جانے سے روکا گیا تھا۔

Read more

پچھترویں برس

روس اور مغربی طاقتیں ایسی کشمکش میں الجھ چکی ہیں جس کے نتیجے میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ مغربی معیشتوں کو غیر معمولی کساد بازاری کا سامنا ہے۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ سعودی عرب اور اوپیک نے تیل کی قیمتیں بڑھانے اور توانائی کے نرخ کم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد کر دیا ہے۔ ان سب کے باوجود امریکی صدر، جو بائیڈن نے پاکستان کے بارے میں ناروا بیان دینا مناسب سمجھا۔ بظاہر کسی

Read more

بدھاں بائی کی ’سہگل حویلی‘ شیخ رشید احمد کی لال حویلی کیسے بنی؟

حال ہی میں ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا تھا جس کے خلاف شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

Read more

پاک امریکہ تعلقات:کچھ بھی نہیں بدلا

امریکی نیشنل سیکیورٹی سٹریٹجی ( 2022 ) کے مطابق امریکہ بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور اپنا فطری اتحادی قرار دیتا ہے۔ چین کو دشمن نمبر ایک اور ایران کو ایک ’چھوٹی بدمعاش ریاست‘ سمجھتا ہے۔ رپورٹ میں دو پرانے امریکی اتحادیوں یعنی سعودی عرب اور پاکستان کا مگر ذکر تک نہیں ہے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد امریکی پالیسی ساز ’ٹرومین ڈاکٹرائن‘ کی روح کے مطابق نو آبادیات کو آزاد کیے جانے کے حق میں تھے۔ تاہم

Read more

کیا پاکستان ایک ناکام ریاست ہے؟

سیاسی اور سماجی ماہرین کا خیال ہے کہ جو بھی حکومت اور اس کے ادارے اپنے عوام کے لئے وہ ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہو جائے جس کے لئے ان کو منتخب کیا گیا ہے یا وہ ادارے بنائے گئے ہیں تو وہ ناکام ریاست ہے۔ کسی ریاست کے کامیاب یا ناکام ہونے میں بڑی عنصر قومی ترجیحات ہوتی ہے جو افراد یا اقوام اپنی توانائیاں تعلیم صحت اور ترقی کی بجائے فروعی اختلافات اور نان ایشوز پر صرف

Read more

لندن والا شایان علی کون ہے اور کیا چاہتا ہے؟

کچھ لوگ اسے بدتمیز کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کا نام خراب کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے جیالے ظاہر ہے اسے اپنا ہیرو سمجھتے ہیں کہ وہ ہر روز چوروں کے گھر پہنچتا ہے۔

Read more

عبدالکلام: انڈیا کے سادگی پسند ’سائنسدان صدر‘ جن کی ذہانت کے مشرف بھی معترف تھے

صدر عبدالکلام انڈیا کے سب سے زیادہ فعال صدر تھے۔ اپنے پورے دور اقتدار میں انھوں نے 175 دورے کیے۔ ان میں سے صرف سات غیر ملکی دورے تھے۔

Read more

بہروپیا

بچپن میں ہمارے محلے میں ایک بہروپیا آیا کرتا تھا، گریبان چاک، آنکھیں شعلہ بار، سر پہ، زخم، سے بہتا تازہ خون چہرے پر پھیلتا ہوا، سینے میں خنجر پیوست جس کا خون آلود پھل پشت سے باہر نکلا ہوا، کمر پر ایک مردہ چیل بندھی ہوئی، اور ہاتھ میں اینٹ، وہ راہ گیروں کی طرف لپکتا، انہیں اینٹ مارنے کی دھمکی دیتا، اوراکثر لوگ ڈر کر کچھ سکے بہروپیے کے حوالے کر دیتے۔ اس زمانے میں لاہور میں موٹر

Read more

موسمیاتی تبدیلیوں پر آواز۔ پاکستان کو بڑا عالمی اعزاز مل گیا

  وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کا گلوبل وارمنگ میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے لیکن عالمی درجہ حرارت نے پاکستان میں بسنے والے خاندانوں کو ایک دوسرے سے الگ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا گرم ترین ملک بن گیا ہے۔ اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے حالیہ

Read more

ریکھا اور امیتابھ کی محبت: جب جیا بچن نے اس شرط پر فلم سائن کی کہ آئندہ امیتابھ ریکھا کے ساتھ کوئی فلم نہیں کریں گے

بالی وڈ یا ہندی سینیما نے بہت سی کامیابی جوڑیاں دی ہیں جن میں دلیپ کمار مدھوبالا، راج کپور نرگس، ممتاز راجیش کھنہ، دھرمیندر ہیما مالنی اور امیتابھ و ریکھا کی جوڑی انتہائی مقبول رہی ہے۔

Read more

انڈیا: پاکستان سے تجارت بحال کرنے کے مطالبے پر ریاست پنجاب کے رہنما تنقید کی زد میں، ’پاکستان پرست` قرار

انڈیا کی ریاست پنجاب نے حال ہی میں مرکز کے زیر انتظام ایک کانفرنس میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان سے تجارت دوبارہ شروع کی جائے کیونکہ تجارت بند ہونے سے پنجاب کے کسانوں اور تاجروں کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن دونوں نے پنجاب حکومت کے اس مطالبے پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور ریاست کی ‏عام آدمی پارٹی کی حکومت کو ‘پاکستان پرست قرار دیا ‘ ہے۔

Read more

مسلم لیگ اور تحریک انصاف سوشل میڈیا کے تناظر میں

سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی دیکھنی ہو تو میاں شہباز شریف کا دورہ اقوام متحدہ ہی دیکھ لیں۔ یہ ہر حوالے سے ایک کامیاب دورہ تھا جس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ خود مسلم لیگ نون کے لیے بھی بہتری کے کئی پہلو تھے لیکن افسوس کہ مسلم لیگ نون کی سوشل میڈیا ٹیم اسے کیش نہ کرا سکی۔ دوسری طرف تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو دیکھیں جس نے پورے دورے کے روشن پہلوؤں کو صرف ایک آیت

Read more

ناکام کارگل آپریشن اور مارشل لاء

یہ 9 اکتوبر 1999 کا دن تھا وزیراعظم نواز شریف جاتی امرء میں اپنے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کرتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں کہ میں نے مشرف کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شہباز شریف ان کا فیصلہ سن کر حیران رہ جاتے ہیں۔ جو اباً شہباز شریف کہتے ہیں اگر مشرف کو ہٹانا ہی تھا تو چار ماہ پہلے یعنی جون کے آغاز میں کیوں نہیں یہ فیصلہ کیا گیا جب کارگل کے

Read more

سردار سکندر حیات، مسلم کانفرنس، مسلم لیگ اور کشمیر کے مظلوم عوام

آزاد کشمیر کے ایک سینئر اور معتبر سیاستدان سردار سکندر حیات کی پہلی برسی 10 اکتوبر 2022 کو منائی گئی۔ سردار سکندر حیات خان ریاست جموں و کشمیر کے ایک معروف سیاستدان سردار فتح محمد خان کریلوی کے فرزند تھے جو ڈوگرہ دور میں مسلم کانفرنس میں شامل رہے اور ڈوگرہ دور کی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ آج جب بھی آزاد کشمیر کے 1947 سے اب تک کے سیاستدانوں پر نظر ڈالتے ہیں تو سردار سکندر حیات خان کی

Read more

ہیر آکھدی – ہیر وارث شاہ کا قصہ

ہیر آکھدی جوگیا جھوٹھ آکھیں ’کون رٹھڑے یار ملانودا ای۔ (ترجمہ: ہیر جوگی کو کہتی ہے کہ تم جھوٹ بولتے ہو ’ناراض ہوئے دوستوں کو بھلا کون ملاتا ہے ) یہ وہ یک سطری بیت ہے جو ہیر اور پھر ہیر کو کھوجتے کھوجتے پیر وارث شاہ سے پہلے تعارف کا باعث بنا۔ پنجاب کے دیہی علاقوں کی مقامی گاڑیوں پہ ’ریڈیو پہ یا اکثر کسی پروگرام میں یہ سننے کو مل جاتا تھا۔ لیکن کبھی بات اس سے آگے

Read more

ناہید سلطان مرزا کے ناول ’‘ تقسیم سے تقسیم تک ”کا احوال

  یہ ایک ایسا ناول ہے جس میں ترک ناول نگار اورحان پاموک کے کچھ ذائقے ہیں۔ ہر باب میں ایک نیا کردار آتا ہے اور اپنے متعلق بتانا شروع کر دیتا ہے۔ اگرچہ ناول کا آغاز فوری اپنی گرفت میں لینے والا نہیں ہے۔ بظاہر ایک فنیٹیکل سا ماحول ہے لیکن جوں جوں قاری آگے بڑھتا ہے کہانی اسے اپنی گرفت میں لینا شروع کر دیتی ہے۔ کراچی کے ساحل پر عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب ایک

Read more

تاریخ نویسی، کہانی نویسی اور تاریخ نگاری

ہمارے یہاں ٹیکسٹ بکس میں چھپی ہسٹری اکثر اوقات سیاسی لطیفوں کے لئے استعمال کی جاتی ہے، سرکاری اعداد و شمار کا معاملہ بھی ایسا ہی سمجھا جاتا ہے، دور کیوں جائیں کرونا میں عام گلی محلے کی پان کی دکانوں اور بسوں میں سفر کرنے والے عام مسافروں سے یہی سنے کو ملا کہ کرونا کوئی خطرناک وبا نہیں، حکومت باہر سے پیسے پکڑ رہی ہے وغیرہ وغیرہ، تو سرکاری سچ اور لوگوں نے اس کو کتنا سنجیدہ لینا

Read more

موجودہ پاکستان یا اٹھارویں صدی کا ہندوستان

ضیا الحق سے پرویز مشرف تک بلکہ اب تک جس جس نے بھی آرمی چیف کی تقرری میں ’اپنا بندہ‘ تلاش کرنے کی کوشش کی وہی سب سے زیادہ خسارے میں رہا۔ یہ وہ کھلا راز ہے جو اب اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ نہیں جانتا تو اقتدار میں آنے والا یا نکلنے والا نہیں جانتا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

جرمنی اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کشمیر پر بیان پر انڈیا برہم کیوں؟

جرمن وزیرِ خارجہ نے اپنے بیان میں مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے جس پر انڈیا میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تنقید کی جا رہی ہے۔ کیا کشمیر پر عالمی برادری کا مؤقف تبدیل ہو رہا ہے؟

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا مودی حکومت محبوبہ مفتی کو علیحدگی پسند رہنما سمجھتی ہے؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تین سال سے علیحدگی پسندوں کا قافیہ تنگ ہے لیکن سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو بھی علیحدگی پسندوں کی طرح ہر اہم موقع پر نظربند کیا جاتا ہے۔ دلّی میں بی جے پی کے حامی حلقے انھیں ’سافٹ سیپریٹسٹ‘ یعنی نیم علیحدگی پسند کہتے ہیں۔

Read more

جنرل باجوہ کا پیغام: علاقے میں امن اور ملک میں آئین کی بالادستی مگر کیسے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے عوام کو بھی زندگی میں خوشحالی اور اعلیٰ معیار سے استفادہ کرنے کا حق حاصل ہے۔ کاکول میں نوجوان کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ نے ایسا میکنزم تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا جس سے باہمی تنازعات حل کر کے ہمسایہ ممالک کے درمیان پرامن ماحول پیدا کیا جا سکے۔ تاکہ اس علاقے کے عوام بھی ترقی کی دوڑ میں

Read more

فلسطینی یا بھارتی مسلمان ایک برابر

گزشتہ کالم میں فلسطینیوں کی زندگی اجیرن تر بنانے کے لیے نت نئی نسل پرستانہ اسرائیلی قانون سازی کے معاملے پر تفصیلاً بات ہوئی۔ آج ہم اسی اسرائیلی پالیسی کے بھارتی ماڈل پر بات کریں گے۔ جب دو ہزار چودہ میں بی جے پی نے مرکز میں سادہ اکثریت کی مجبوری میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کے حکومت بنائی تو اس وقت آر ایس ایس کے ہاتھ پاوں اتنے آزاد نہیں تھے کہ کھل کے ہندوتوا کے نسل پرستانہ

Read more

غلام کے غلام

آئے دن آئینی اور سیاسی بحرانوں کا ایک بڑا نقصان یہ بھی ہوا ہے کہ ان لوگوں کے ذہنوں کو جنہوں نے پاکستان کو بنتے نہیں دیکھا، یا جو اس کے پس منظر سے خاطر خواہ آگاہ نہیں، مختلف قسم کے شکوک و شبہات میں مبتلا کر دیا ہے، حتی کہ کچھ لوگ اس کے قیام کی افادیت پر بھی شک کرنے لگے ہیں، اس سے حاصل ہونے والی نعمتوں اور فراوانیوں میں ممتع ہوتے ہوئے بھی وہ اس سے

Read more

آر ایس ایس کا شکریہ

’ہا آریٹس‘ اسرائیل کا سب سے پرانا اور معتبر اخبار ہے، عالمی مبصرین اس اخبار کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں اور اس میں شائع ہونے والی خبروں، کالموں اور مضامین کو اکثر بین الاقوامی میڈیا میں نمایاں جگہ ملتی ہے۔ گزشتہ دنوں اس اخبار میں ایک مضمون شائع ہوا جسے پڑھ کر میں خاصا حیران ہوا۔ اس مضمون میں بتایا گیا تھا کہ بھارت میں قوم پرست ہندوؤں نے مسلمان اداکاروں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ اس معاملے کا

Read more

امریکی سفارتخانے کی ٹویٹس میں ’آزاد‘ جموں کشمیر: ’یہ جان کر اچھا لگا کہ امریکہ کہاں کھڑا ہے‘

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر اور ویب سائٹ پر اپنی پریس ریلیز میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو ’اے جے کے‘ یعنی آزاد جموں و کشمیر لکھا ہے۔

Read more

الطاف شاہ، کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما: ’ابو کچھ کہنا چاہتے تھے مگر کاغذ قلم نہیں دیا گیا‘

دلّی کی تہاڑ جیل میں پانچ سال سے قید کشمیری رہنما الطاف شاہ بسترِ مرگ پر ہیں اور ان کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکام ان کا مناسب علاج نہیں کروا رہے ہیں۔

Read more

چسکا زبان کا

بچپن کی یادوں میں سے ایک یاد یہ بھی ہے کہ ایک دفعہ گھر میں شامی کباب بننے کی تیاری ہو رہی تھی اور ہنڈیا میں بنتے ہوئے شامی کبابوں کے مصالحہ کی خوشبو سارے گھر کو معطر کر رہی تھی۔ جب مصالحے کو پیسنے کا وقت آیا تو مجھے یاد ہے کہ ہمارے گھر میں ایک مضبوط پتھر کی بنی ہوئی سل ہوا کرتی تھی جس پر مصالحہ جات وغیرہ رگڑ کر پیسے جاتے تھے۔ ویسے بھی اس دور

Read more

آزادی بیس کیمپ اور سوشل میڈیا

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں چند دنوں سے عیدگاہ کے احاطے میں کینسر ہسپتال کی تعمیر کی نہ صرف منصوبہ بند کی جا رہی ہے بلکہ اس سلسلے میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی بنیاد رکھنے کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے۔ شاید آنے والے کچھ عرصے میں امیت شاہ صاحب ہسپتال کی بنیاد رکھ دیں۔ ویسے عیدگاہ کی اپنی تاریخ ہے، عید گاہ کو ہندستان کے خلاف مزاحمت کا نشان سمجھا جاتا ہے ۔ عیدگاہ سے بھارتی

Read more

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سے ملحق انڈین ریاستوں میں جانے سے کیوں منع کیا؟

کینیڈا حکومت نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کی سرحد سے متصل انڈیا کی ریاست گجرات، راجستھان اور پنجاب جانے سے گریز کریں۔

Read more

اسلام اور عالمی یوم عدم تشدد

دنیا کا کوئی بھی قبیلہ، قوم یا مذہب ہو، ان کے ہاں تشدد کو ہمیشہ معیوب ہی سمجھا جاتا رہا۔ اس کے باوجود اس خطہ ارض کا کوئی حصہ اس عیب سے پاک نظر نہیں آتا۔ کہیں ایک ملک دوسرے ملک پر چڑھ دوڑنے کو تیار ہے، تو کہیں ایک قوم دوسری قوم کو ختم کرنے کے درپے ہے۔ کہیں تعلیمی اداروں میں طلبہ پر تشدد نظر آتا ہے، تو کہیں گھروں میں عورتیں اور بچے تشدد کا شکار ہیں۔

Read more

محمد عجیب، پاکستانی نژاد پہلے مسلمان برطانوی لارڈ میئر

محمد عجیب برطانیہ میں 1985 ء میں منتخب ہونے والے پہلے ایشیائی مسلمان لارڈ میئر ہیں۔ ان کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کے ایک گاؤں چھترو سے ہے۔ وہ گریجویشن کر کے پچاس کی دہائی کے آخر میں برطانیہ پہنچے۔ بڑی محنت سے اپنا ایک مقام بنایا۔ برطانیہ میں لیبر پارٹی میں شمولیت اختیار کر کے سیاست کا آغاز کیا اور 1979 میں پہلی دفعہ کونسلر منتخب ہوئے۔ 1985 میں برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کے پہلے پاکستانی

Read more

کشمیر میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم برداشت

آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں جہاں بہت سے مثبت پہلو ہیں، ان میں سیاسی کارکنان میں برداشت و بھائی چارے کی فضاء قابل مثال ہے۔ یہاں پر تقریباً ہر گھر میں سیاست کو سمجھنے والے لوگ موجود ہیں۔ انتخابات میں ہر ایک اپنے سیاسی نظریات کا پرچار کرتا ہے اور ووٹ بھی مانگے جاتے ہیں پر سیاست کی بنیاد پر بہت کم دشمنیاں پروان چڑھائی جاتی ہیں۔ لیکن، گزشتہ تین چار سال سے سیاسی ماحول میں تیزی دیکھنے

Read more

پلٹ رہے ہیں غریب الوطن، پلٹنا تھا….

 بے رنگ مایوسی کے طویل برسوں کے بعد تاریخ کی ٹہنیوں پر زرد پتوں نے ذرا سا رنگ بدلا تو اس خوف نے آ لیا کہ ہمارے تجربے میں کتنے ہی ایسے موڑ آئے، جب امید کے مختصر وقفے دیکھتے ہی دیکھتے سازش کے طویل صحرائی منطقوں میں بدل گئے۔ 80ءکی دہائی کے نصف آخر میں، عزیز دوست ضیا الحسن نے لکھا تھا، ’مگر اک غم پس عمر رواں ٹھہرا ہوا ہے‘۔ اس سے بہت برس پہلے منیر نیازی

Read more

زخم در زخم کا جہاں پھیل گیا

پاکستان ’آزاد کشمیر مصائب کی لپیٹ میں‘ سیلاب ’کورونا‘ ڈینگی ’زلزلوں نے گھیر لیا۔ گلیشئرز تیزی سے پگھل رہے۔ مسائل کا سمندر امڈ آیا۔ دراصل جو حکمت عملی ان مسائل کے گرداب سے ہمیں نکال سکتی‘ اس سے ہم کوسوں دور ہیں۔ اور پھر ہم ان مسائل کے خود ہی تو ذمہ دار ہیں۔ وہ جملہ اعمال آج ہم نے اپنا لیے جن سے یہ مصائب مقدر ہوا کرتے۔ دوسروں کی نہیں ’خود احتسابی کی ضرورت ہے۔ نظریہ پاکستان سے

Read more

انڈیا آرمینیا کو اسلحہ کیوں فروخت کر رہا ہے؟

آذربائیجان کو پاکستان اور ترکی کے ابھرتے ہوئے اتحادی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ آذربائیجان نے آرمینیا کے خلاف جنگ میں بھاری نقصان پہنچانے کے لیے ترکی سے لیے گئے ڈرون کا استعمال کیا تھا۔ اب آذربائیجان پاکستان سے چینی ساختہ جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے۔

Read more

ٹورنٹو میں سجا ایوارڈز کا میلہ

جب ہم وطن سے باہر جاکر کوئی کام کرتے ہیں تو اس ضمن اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ دنیا بھر میں وطن اور ہم وطنوں کا مثبت تاثر ابھرے۔ پاکستان کے جو پلیٹ فارم اس حوالے سے کام کرتے ہیں ان میں ایک اہم ترین نام ہم نیٹ ورک کا بھی ہے۔ بین الاقوامی مقبولیت کے حامل اس پلیٹ فارم کو پاکستان سے باہر مختلف طرح کے شوز کرانے کا اعزاز حاصل ہے، بالخصوص

Read more

آڈیو لیکس اور آزاد کشمیر

پاکستان میں شاید آج کل آڈیو لیکس کا سیزن چل رہا ہے جیسے عید الفطر پر اچانک پانچ سات اکٹھی لالی وڈ کی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں یا گرمی میں آم آتے ہیں۔ پھر جیسے ہی عید ختم فلموں کا بخار اور گرمی ختم ہوتے ہی آم بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاتے ہیں۔ جیسے سردی کے آغاز میں کینو مارکیٹ میں آتے ہیں۔ حالیہ چار پانچ سامنے آنے والی آڈیو لیکس میں مسلم لیگ نون کی نسبت پی ٹی

Read more

چندے کی سیاست یا سیاست کا چندہ

وطن عزیز میں موسمیاتی تبدیلیوں کے تاوان میں انسانی خراج کی ادائیگی کے لیے آنے والے حالیہ سیلابوں نے جو صورت حال بنا دی ہے اس نے جہاں ایک طرف ہماری حکمران اشرافیہ کے دہائیوں پر مشتمل ترقیاتی کاموں کے دعووں پر نہ صرف پانی پھیر دیا بلکہ اس کے نتیجے میں ہماری قومی ترقی اور رویوں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے، وہیں مسائل کے حل کے لیے ہماری انفرادی اور اجتماعی کوششوں اور صلاحیتوں کی ناکامی کا

Read more

انڈیا سے کپاس کی درآمد پاکستانی ٹیکسٹائل شعبے کی مشکلات کم کر سکتی ہے؟

پاکستان کے ٹیکسٹائل شعبے کی تنظمیوں کی جانب سے حال ہی میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ صنعتی شعبے کو انڈیا سے کپاس درآمد کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ ہمسایہ ملک سے درآمد کی سفری لاگت دور دراز ممالک کے مقابلے میں کم ہے۔

Read more

سیکس ٹارشن گینگ: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مردوں کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار

سرینگر پولیس کے ایس ایس پی راکیش بھلوال نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس معاملے پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ ’بڈگام ضلع کا رہنے والا یہ جوڑا کئی ماہ سے لوگوں کو ٹھگ رہا تھا اور اب تک سادہ لوح مردوں سے 40 لاکھ روپے لے چکا تھا۔‘

Read more

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان: جنرل بپن راوت کی موت کے نو ماہ بعد انڈیا میں نئے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی تقرری

یہ عہدہ انڈیا کے پہلے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی ہلاکت کے بعد خالی ہوا تھا جن کی موت گذشتہ سال 8 دسمبر کو ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہوئی۔ یہ تقرری ان کی موت کے تقریباً ساڑھے نو ماہ بعد ہوئی ہے۔

Read more

عامر جمال: ’والد نے کہا پڑھائی کرو یا پھر کاروبار میں ہاتھ بٹاؤ‘

15 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوا تو 18 رکنی سکواڈ کی فہرست میں شامل ایک نام پر لوگ حیران تھے کہ یہ کھلاڑی کون ہے اور کہاں سے آیا ہے؟ لیکن پھر گذشتہ شب ہر کسی کی زبان پر اُسی کھلاڑی کا نام تھا اور فقط 13 ہی روز میں کرکٹر عامر جمال کے لیے سب کچھ بدل چکا تھا۔

Read more

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ

ہندوستان میں انگریز سرکار کی صوبائی حد بندی زیادہ تر ان کی فتح سے ذرا پیشتر کے سیاسی انتظام پر مبنی تھی۔ برطانوی راج میں حکومت کرنے کا چار قسم کا نظم تھا۔ اول صوبے (جہاں انگریز نے جنگ کے ذریعے قبضہ کیا یا جہاں کے لوگ غدر میں انگریز کے خلاف لڑے ) ، دوم شاہی ریاستیں (جنہوں نے غدر میں انگریز کا ساتھ دیا اور بعد میں انگریز سرکار کے باج گزار رہے ) سوم، کچھ لوکل انتظام

Read more

ثمینہ پگانوالہ اور گجرات کی سیاست

آپ گجرات کے سابقہ رکن قومی اسمبلی میاں مشتاق پگانوالہ کی بہو اور ان کے فرزند میاں فخر پگانوالہ کی بیوی ہیں، ثمینہ فخر پگانوالہ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ان کو 2007 ء میں خود محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ایم این اے منتخب کیا تھا 2011 ء میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان بنائی گئیں آپ کو دختر گجرات کا لقب بھی دیا گیا۔ انہوں نے گجرات میں ریکارڈ ترقیاتی کام بھی

Read more

پوٹھوہار۔ خطہ دل ربا!

جنوری 2020 ء کی بات ہے شاہد صدیقی کا لکھا ہوا باقی صدیقی پر مضمون اخبار میں پڑھا تو ان کو مضمون کی پسندیدگی پر برقی ڈاک (ایمیل) کے ذریعے اپنے احساسات لکھ بھیجے۔ اگلے دن ان کا شکریہ کا جواب آ گیا۔ پھر انہی دنوں ان کی اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں یادیں جب اخبار میں چھپیں تو بے اختیار مجھے اپنی بے جی یاد آ گئیں اور بے جی سے ان کی یاد پر نہ رونے کا

Read more

سیاحت، پاکستان اور اسلام

عربی میں ایک جملہ بطور ضرب المثل استعمال ہوتا ہے کہ ”کل جدید لذیذ“ ۔ یعنی ہر نئی چیز لذیذ ہوتی ہے۔ انسانی فطرت ہے کہ وہ روز مرہ کے معمولات میں کچھ جدید کا طالب ہوتا ہے تاکہ اس کا دل لگا رہے، ورنہ طبیعت اکتا جاتی ہے۔ بسا اوقات تو ایک روٹین میں رہ کر کچھ لوگ نفسیاتی سے ہو جاتے ہیں۔ لہذا معمولات میں کوئی بھی نئی چیز یا نیا کام طبیعت کو بحال رکھنے کے لیے

Read more

کرسی کرسی کرتے ہو

ووٹ سے آئے ہوئے لوگ ووٹ سے مخالف کا مقابلہ کرتے ہیں۔ ایک سیاستدان ملک کی صرف معاشی، اقتصادی اور سیاسی پالیسیوں کا ہی ذمہ دار نہیں ہوتا بلکہ قومی اخلاق کا محافظ بھی ہوتا ہے کیونکہ دنیا پر آپ کا تاثر آپ کے انٹر نیشنل امیج اور قومی کردار کے لئے ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ آپ ملکی معیشت کی ایسی تیسی پھیر چکنے کے بعد اس کی نوجوان نسل کے

Read more

ظریفہ جان: کشمیر کی ان پڑھ شاعرہ جنھوں نے شعر کہنے کے لیے منفرد زبان تخلیق کی

ظریفہ جان انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی ایک شاعرہ ہیں۔ انھوں نے کشمیری زبان میں سیکڑوں نظمیں کہی ہیں۔ وہ پڑھی لکھی نہیں ہیں۔ انھوں نے اپنی نظمیں اور اشعار یاد رکھنے کے لیے ایک منفرد علامتی زبان تخلیق کر دی ہے۔

Read more

کیا انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سنیما ہالز کی رونقیں 33 برس بعد بحال ہو جائیں گی؟

ملٹی پلیکس سنیما کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سابق حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ’ہم امن خریدنے میں یقین نہیں رکھتے، ہم تو امن قائم کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔ ہماری پالیسی یہ ہے کہ بے گناہ کو چھیڑو مت اور گناہ گار کو چھوڑو مت۔‘

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم /گراں خواب چینی سنبھلنے لگے

شنگھائی تعاون تنظیمShanghai Cooperation Organisation (SCO) ) ایک یوریشیائی سیاسی، اقتصادی اور عسکری تعاون کی تنظیم ہے جسے شنگھائی میں سنہ 2001 ء میں چین، قازقستان، کرغیزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے قائم کیا۔ یہ تمام ممالک شنگھائی پانچ (Shanghai Five) کے اراکین تھے سوائے ازبکستان کے جو اس میں 2001 ء میں شامل ہوا، تب اس تنظیم کے نام بدل کر شنگھائی تعاون تنظیم رکھا گیا۔ 10 جولائی 2015 ء کو اس میں بھارت اور پاکستان کو بھی شامل کیا گیا۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: ’ایک وقت میں ایک ہی لڑکے کو ڈیٹ کرو اور محبت میں سنجیدہ نہ ہو‘

بالی وڈ ڈائری: گوری خان کا سہانہ کو مشورہ، اننیہ پانڈے ایک ساتھ کن دو لڑکوں کو ڈیٹ کر رہی تھیں، تبو کی 50 ہزار روپے کی کریم اور 90 کی دہائی کے ہیروز کے بارے میں مادھوری کی رائے۔

Read more

موہن بھاگوت: آر ایس ایس کے سربراہ کی مسلم دانشوروں سے ملاقات، مسجد اور مدرسے کے دورے کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟

انڈیا کی ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے جمعرات کو اچانک دلی کی ایک مسجد اور مدرسے کا دورہ کیا اور اس سے قبل انھوں نے پانچ مسلم دانشوروں سے ملاقات کی تھی۔ مگر بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ جب تک مسلمانوں کے لیے کوئی ٹھوس نتیجہ سامنے نہیں آتا، یہ بات چیت بے معنی ہے۔

Read more

چقچن مسجد بلتستان کا عظیم ثقافتی ورثہ

بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کی جیتی جاگتی مثال چقچن مسجد ضلع گانچھے کا ضلعی ہیڈ کوارٹر خپلو میں واقع ہے۔ سیرو تفریح یا کسی بھی کام کی غرض سے خپلو جانے والے لوگ اس مسجد کو دیکھنے ضرور جاتے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق مسجد کے اندرونی دروازے کے ساتھ لٹکے دو زنجیروں کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر کوئی بھی حاجت کی دعا کی جائے یا منت مانگی جائے تو وہ لازمی طوع پر پوری ہوجاتی

Read more

پی ٹی ایم، ٹی ٹی پی، حکومت اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال

مصنف: شازار جیلانی اور رشید یوسفزئی ”اگر ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات میں مطلوبہ نتائج ملنے میں ناکامی ہوئی تو پاکستان کے پاس دوسرے آپشنز بھی موجود ہیں“ افغانستان سے فراغت پانے والے پاکستانی سفیر منصور علی خان کے ساتھ بات چیت میں سب سے زیادہ اہم نکتہ یہی تھا۔ اس قسم کی ملفوف دھمکی سن کر ذہن عموماً عسکری آپشن کی طرف نکل جاتا ہے لیکن عسکری آپشن تو آخری اور ڈو اینڈ ڈائی ہوتا ہے، جو پہلے

Read more

لیسٹر میں ہندو مسلم کشیدگی: ایک کرکٹ میچ کے بعد بات اتنی آگے کیسے پہنچی؟

انڈیا اور پاکستان میں شاید آپ نے ایسی خبریں سنی ہوں گی کہ ’دشمن‘ کی جیت پر جشن منانے پر ہندو مسلم کشیدگی پیدا ہوگئی۔ مگر اب برطانیہ کے شہر لیسٹر میں شائقین کے درمیان جگھڑے سے یہ ایک بین الاقوامی مسئلہ بنتا نظر آ رہا ہے۔

Read more

انڈیا، ترکی تعلقات: انڈین مخالفت کے باوجود بین الاقوامی فورمز پر صدر اردوغان ہمیشہ کشمیر کی بات کیوں کرتے ہیں؟

ترکی کے صدر اردوغان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ایک بار پھر کشمیر کے مسئلے پر بات کی ہے تاہم چند ماہرین کے مطابق اس مرتبہ اُن کے موقف میں ’نرمی‘ تھی جس کی وجہ اُن کی نریندر مودی سے ہفتہ بھر قبل ازبکستان میں ہونے والی ملاقات کو قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر: دہلی پولیس اور ’مجاہدین‘ کے درمیان ہونے والا وہ مقابلہ جس پر آج بھی کوئی بات نہیں کرنا چاہتا

یہ وہی فلیٹ ہے جہاں 19 ستمبر 2008 کی صبح گولیاں چل رہی تھیں۔ گولیوں کی آواز نہ صرف اس علاقے میں سُنی گئی بلکہ خبروں کی صورت میں یہ انڈیا کے ہر بڑے نیوز چینل کی سکرینوں پر چھائی ہوئی تھیں۔

Read more

وہی خطرناک کھیل دوبارہ

مجاہدین سے لے کر ’کی بورڈ واریئرز‘ تک ہر کام اُلٹا پڑتا ہے، پراجیکٹ افغانستان سے پراجیکٹ عمران تک سب تدبیریں الٹی پڑ جاتی ہیں؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

ہمارے اخراجات: جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ

جن لوگوں نے گلزار اور کیفی اعظمی کا غالب پر مشہور سیریل دیکھ رکھا ہے یا خواجہ حالی یا غلام رسول مہر کی غالب کی بائیو گرافی پڑھ رکھی ہے انہیں کچھ اندازہ ہو گا کہ استاد کے خرچوں اور آمدن کا بعد کس قدر زیادہ تھا۔ آمدن کا بنیادی ذریعہ ایک خاندانی پینشن تھی ( سو پشت سے پیشہ آبا سپہ گری والی ) جس کا کیس کلکتے جانے کے باوجود ہار گئے ( کلکتے کا بس یہی احسان

Read more

ایس سی او کا 22 واں سربراہ اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ثمرقند ازبکستان میں منعقدہ 22 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ عالمی حدت کے پاکستان پر تباہ کن اثرات کے پیش نظر ایس سی او کے رکن مما لک کو موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان سے متعلق خصوصی پروگرام وضع کرنا چاہیے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان میں امن خطے میں امن کی ضمانت ہے، افغانستان کو نظرانداز

Read more

انگلینڈ کے کرکٹر معین علی کے والد منیر علی، جنھوں نے اپنے بیٹے کو انٹرنیشنل کرکٹر بنانے کے لیے دن رات محنت کی

آج معین علی جس مقام پر کھڑے ہیں اس میں ان کی اپنی محنت کے ساتھ ساتھ ان کے والد منیر علی کی وہ انتھک جدوجہد نمایاں حیثیت رکھتی ہے جنھوں نے مالی پریشانیوں کے باوجود اپنے چاروں بیٹوں کو قابل ذکر مقام تک پہنچا دیا۔

Read more