شنگھائی کونسل برائے تعاون کا اجلاس اور میڈیائی مسخرے

تحریک انصاف کی ڈاکٹر شیریں مزاری کے ساتھ میرے تعلقات ہمیشہ خوشگوار رہے۔ باہمی ملاقاتیں اگرچہ بہت کم ہوتی ہیں۔ وہ عالمی اور دفاعی امور کی کئی برسوں تک استادرہی ہیں۔ ان کے تجربہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے امید تھی کہ وہ اپوزیشن جماعت کی صف اوّل میں شامل رہنما کی حیثیت میں کسی اخبار میں تفصیلی مضمون لکھیں گی۔ اس کے ذریعے ایس سی او (شنگھائی کونسل برائے تعاون) کی افادیت کے بارے میں ٹھوس سوال اٹھاتے

Read more

قدرتی آفات اور فلاحی تنظیموں کی خدمات

دنیا بھر میں قدرتی آفات، سیلاب اور زلزلے آتے ہیں ان کے نتیجے میں تباہ کاریاں اور اموات ہوتی ہیں لیکن جو تباہی اس مرتبہ پاکستان میں آئی وہ ناقابل بیان اور دردناک ہے۔ پاکستان میں حالیہ سیلاب 2005 اور 2010 ء سے بھی بڑی ناگہانی آفت ثابت ہوا ہے۔ جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے، پاکستان میں 3 بڑی قدرتی آفات دیکھی ہیں، 2005 ء میں کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آنے والا تباہ کن زلزلہ،

Read more

آزادی کے 75 برس بعد بھارت اور پاکستان کا تقابل

پاکستان اور بھارت نے پچھلے مہینے آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی۔ ان پچھتر سالوں میں دونوں ملکوں کی ترقی کا سفر کچھ زیادہ قابل رشک نہیں رہا۔ دونوں ممالک میں کروڑوں لوگ ابھی بھی غربت کی لکیر کے نیچے بے کسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ 75 سالوں سے آزادی کے بعد بھی کروڑوں لوگ صحت اور تعلیم جیسی بنیادی انسانی سہولتوں سے محروم ہیں۔ ان مہیب انسانی مسائل کا سامنا کرنے کی بجائے دونوں ممالک سالانہ کھربوں

Read more

انڈیا کی بین اقوامی سطح پر ذمہ داریاں اور اثر و رسوخ میں اضافہ: پاکستان کو کتنا فکر مند ہونے کی ضرورت ہے؟

ماہرین کا خیال ہے کہ دنیا میں سفارت کاری کی سطح پر انڈیا کا قد بڑھتا نظر آ رہا ہے۔ انڈیا جہاں اگلے سال شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کرنے جا رہا ہے وہیں وہ کئی بین الاقوامی تنظیموں اور دھڑوں کی صدارت بھی کرے گا۔

Read more

مولوی، خواجہ سرا اور گل خان

خواجہ سرا اللہ کی تخلیق ہے جبکہ مولوی مدرسوں میں بنتے ہیں۔ مولوی کے علاوہ خواجہ سرا ہر اس شخص سے ڈرتا ہے جس سے اسے ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ تھوڑا سا فرشتہ چٹکی بھر شیطان تھوڑا سا مرد تھوڑی سی عورت، ڈھیر ساری نسوانیت اور بہت سارا نخرہ اور دنیا بھر کی تنہائیاں ملا کر خالق نے مرد عورت فرشتہ اور شیطان سے الگ اور منفرد مخلوق بنائی تو ہمارے لئے مسئلہ پیدا ہوا کہ ہم اسے کیا

Read more

پاکستان کا معاشی بحران: شنگھائی تعاون تنظیم کی بجائے بھارتی تعاون اہم ہے

وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ماحولیاتی تباہی کے خلاف بند باندھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان اس تباہی کا سامنا کر رہا ہے لیکن کل اس کا رخ کسی دورے ملک کی طرف ہو سکتا ہے۔ اس لئے سب ممالک کو مل کر کوئی دیرپا اور قابل عمل منصوبہ بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں اگرچہ اس

Read more

برطانیہ میں کشمیری نژاد پاکستانی تارکین وطن اور ان کی مادری زبان

ڈاکٹر کرامت اقبال گزشتہ چالیس سال سے نسلی مساوات اور تعلیم پر کام کر رہے ہیں۔ وہ مقامی حکومتی سکولوں کے مشیر ہونے کے علاوہ محکمہ تعلیم سمیت مختلف سرکاری محکموں کے مشیر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔ وہ پسماندہ طبقے کے نوجوانوں کی تعلیم کو بہت بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ان کے ایک تحقیقی مقالے کو سفید فام مزدور طبقے کے بچوں کی تعلیم بہتر بنانے کے لئے بہت اہمیت دی گئی اور اس سے مدد

Read more

نومبر میں کیا ہونے والا ہے؟

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے لیے قرض بحالی پروگرام فائنل ہونے کے بعد ایک طرف وسیع البنیاد حکومت نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ اور دوسری طرف تحریک انصاف کی لیڈرشپ کے ارمانوں پر اوس پڑ چکی ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے عین ایک دن پہلے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور کے پی کے کے وزراء خزانہ کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ عمران

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس: کیا شہباز شریف اور نریندر مودی کا آمنا سامنا ہو سکتا ہے؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان تعلقات کی حالیہ تاریخ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ایک تقریب میں اکھٹا ہونا بھی کافی اہمیت کا حامل ہے اور دونوں کے درمیان غیر رسمی ملاقات کا امکان اپنی جگہ موجود ہے۔

Read more

پاکستان کا’ نیرو‘ کون ہے؟

تعصب سے پاک ہوکر ہمارے عہد کے حالات و واقعات لکھنے والا مؤرخ آنے والی نسلوں کی عبرت کے لئے ضرور لکھے گا کہ جب آدھا ملک پانی میں ڈوبا ہؤاتھا، جب ایک تہائی آبادی غذا سے محروم تھی، جب ہر پانچواں شخص بے گھر ہوچکا تھا۔ اس وقت پاکستان کی قیادت ملک میں عوام کی بحالی اور امداد کا کام این جی اوز اور غیر ملکی امداد کے آسرے چھوڑ کر، یہ طے کرنے میں مصروف تھی کہ ان

Read more

پاکستان میں بخار کے مریضوں کو پیناڈول کیوں نہیں مل رہی؟

پاکستان میں بخار کے علاج کے لیے پیناڈول مفید گولی سمجھی جاتی ہے۔ برسات کے بعد ملک میں مچھروں کی افزائش اور خاص کر ڈینگی بخار میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے تاہم اس وقت پاکستان میں پیناڈول کی قلت یا اس کے مہنگے داموں فروخت کی شکایات عام ہیں۔

Read more

توہین عدالت نہیں پس آئینہ کھچڑی

دس اپریل کو جب بیرونی مداخلت سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا تختہ الٹا دیا۔ تو سیاسی مبصرین یہ سمجھ رہے تھے کہ اب سیاسی حالات معمول پر آئیں گے۔ مہنگائی کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ لیکن یہ تاثر 100 فیصد غلط نکلا۔ گزشتہ پانچ مہینوں سے ملک میں سیاسی افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔ ان پانچ مہینوں میں ملک خدا داد پاکستان کے اندر جو کچھ ہوا۔ وہ قطعاً جمہوری اور قانونی نہیں۔ اظہار رائے آزادی پر غیر

Read more

رابن رافیل: عمران خان سے ملاقات کرنے والی امریکی سفارتکار جن پر پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام بھی لگا

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کی ہے لیکن یہ سفارت کار کون ہیں اور ماضی میں کن تنازعات سے ان کا نام جوڑا گیا؟

Read more

گلگت بلتستان اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل اور وفاق پاکستان کے ساتھ انتخابات؟

سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے چند ایک سیاسی کارکن اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یہ بحث کر رہے ہیں کہ گلگت بلتستان کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ ہونے چاہیے۔ کیونکہ اس طرح گلگت بلتستان کے انتخابات پر وفاقی حکومت پاکستان کا اثر ختم ہو گا یہ بات بادی النظر میں کافی پرکشش لگ رہی ہے لیکن گہرائی میں پاکستان کی سیاسی نظام کو دیکھتے ہیں تو یہ دلیل اپنی قوت کھو دیتی ہے چونکہ الیکشن میں دھاندلی

Read more

واجپائی دور کا کشمیر: اے ایس دولت کی زبانی

آج کل ٹیوٹر سپیس ایک سماجی پلیٹ پلیٹ فام کے ساتھ ساتھ معلومات کا بھی ایک ذریعہ ہے۔ جہاں اکثر لوگ اہم موضوعات، جیسا کہ حالات حاضرہ، مذہب یا تاریخ پر گفتگو کرتے پائے جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل مجھے کشمیر سے متعلق سپیس میں مجھے بطور ’کو ہوسٹ‘ کے لیے مدعو کیا گیا۔ میں نے موضوع کی مناسبت سے مختار بابا جن کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے کو بھی لنک بھیج دیا۔ میرے لنک بھیجنے پر مختار بابا

Read more

عالیہ بھٹ: ’بے وقوف‘ سمجھی جانے والی بالی وڈ کی سٹار کامیاب اداکارہ اور بزنس وومن کیسے بنیں؟

فلم ’ہائی وے‘ میں نامعلوم راستوں پر چلنے کا حوصلہ دکھانے والی عالیہ آج انڈین فلم انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ اور اب فلم ’ڈارلنگز‘ سے وہ پروڈیوسر بھی بن گئی ہیں۔

Read more

کشمیر میں عام لوگوں کی گاڑیاں انڈین فوج کی ’ڈیوٹی‘ کیوں اور کیسے دیتی ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوج مبینہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں اور بعض اوقات جعلی انکاؤنٹرز کے لیے عام لوگوں کی گاڑیاں استعمال کرتی ہے جس کے عوض شہریوں کو کوئی معاوضہ نہیں دیا جاتا۔ اس پورے معاملے کی تحقیقات پر پڑھیے بی بی سی کی یہ خصوصی رپورٹ۔

Read more

جنگ ستمبر 1965 کے کم ذکر ہونے والے چند ہیروز

1965 کی جنگ میں جن جرنیلوں اور افسران نے انتہائی بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا اور اپنی اعلیٰ ترین کارکردگی سے زبردست کامیابیاں حاصل کر کے پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور روشن باب لکھا ان ہیروز میں سے پانچ کا ، جن کا ذکر بوجوہ کم کم ہوتا ہے، کچھ حال درج ذیل ہے۔ بریگیڈئیر افتخار خان جنجوعہ ہیرو آف رن کچھ:1965 ء کی جنگ کا ابتدائی مرحلہ آغاز اپریل میں ہندوستان کی رن کچھ کے علاقے

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی پر تنازع: فوجی افسران کی سینیارٹی کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف کی ‘میرٹ پر تعیناتی’ سے متعلق بیان اور پھر پاکستانی فوج کی جانب سے دیے جانے والا ردِ عمل اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہے۔

Read more

کتابیں، کچھوے اور دوستیاں سفرنامہ کینیڈا (1)

ڈاکٹر سہیل زبیری اور ڈاکٹر خالد سہیل کی مشترکہ کتابی کاوش ”مذہب سائنس اور نفسیات“ کی تقریب رونمائی کے سلسلے میں، 6 اگست سے 14 اگست تک ہم کینیڈا کے صوبے آنتاریو میں تھے۔ مجوزہ تقریب 7 اگست کو بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوئی تو کینیڈا کی معروف ادبی تنظیم ’فیملی آف دی ہارٹ‘ کے روح رواں ڈاکٹر خالد سہیل کے توسط سے سیر و تفریح اور تنظیم کے احباب کے ساتھ ادبی نشستوں کا سلسلہ چل نکلا، جو

Read more

جنگ عظیم اول

1914 تک پورے یورپ میں برطانیہ سب سے بڑی طاقت بن چکا تھا۔ دنیا کے دوسرے بر اعظموں میں برطانوی کالونیز وجود میں آ رہی تھیں اور برطانوی سامراجی نظام حکومت اپنی جڑیں مضبوط کر رہا تھا۔ الغرض برطانیہ ایک نئی طاقت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا۔ برطانیہ کے اس طاقت ور سٹیٹس کو صرف ایک ملک ہی چیلنج کر رہا تھا۔ وہ چیلنج یا رکاوٹ جرمنی تھا۔ اٹھارہویں اور انیسویں صدی میں جرمنی کی حیثیت سوائے ایک

Read more

جنگ ستمبر کے نظر انداز کیے گئے پہلو

درسی کتب بتاتی ہیں کہ 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے بغیر اعلان جنگ بین الاقوامی سرحد عبور کی تاکہ لاہور پر قبضہ کیا جائے جس کی وجہ بھارت کے ”توسیع پسندانہ عزائم“ قرار دیے جاتے ہیں۔ یہ نہیں بتایا جاتا کہ پاکستانی فوج نے جنوب میں رن آف کچھ کے سرحدی علاقے میں چند کلومیٹر طویل کچا راستہ بناتے ہوئے تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر کا بھارتی علاقہ بھی اس میں شامل کر لیا جس سے دونوں ممالک میں ایک نئے

Read more

ڈوبی ہوئی پرامید قوم

تجربوں سے گزری ہوئی یہ قوم اور ملک شاید صبر کے اس کنارے آ گئے ہیں جہاں پر حد پوری ہو جاتی ہے۔ بظاہر ہر بات پر احتجاج کرنے والی، چھوٹی چھوٹی بات پر لڑنے کے لیے اور بعض اوقات مرنے کے لیے تیار یہ قوم اپنی سسکتی ہوئی موت پر جو آہستہ آہستہ چور پانی یا دیمک کی طرح اس کے جسم میں پھیل رہی ہے، اس سے یا تو بے خبر ہے یا صبر کیے ہوئے ہے۔ اپنے

Read more

”بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے“

کئی نسلوں سے میری جبلت کا کلیدی عنصر ہوئی ”خوئے غلامی“ کی وجہ سے میں اکثر کئی اہم معاملات پر تبصرہ آرائی سے گریز کرتا ہوں۔ قانون اور ضوابط کے تحت نکالے اور اور چلائے اخبار کیلئے لکھتے ہوئے چند محدودات کا ویسے بھی احترام لازمی ہوتا ہے۔ خود کو ”حق گو“ ثابت کرنے کے چکر میں اپنائی عدم احتیاط صحافتی ادارے کو بالآخر مجبور کردیتی ہے کہ وہ اپنا وجود برقرار رکھنے کے لئے ایسے صحافی کو فارغ کردے۔اندھی

Read more

عمران خان: نیویارک سے کچھ عینی شہادتیں

یہ اکتوبر 1994 کی آخری رات سے متصل رات تھی، ایسٹوریا نیو یارک کے ورلڈ مینر ہال میں چند لمحے پہلے ایک بھر پور محفل سجی ہوئی تھی، ایک درمیانی قدوقامت کا گھنگریالے بالوں والا شخص سٹیج پر اپنی باتوں سے لوگوں کو محظوظ کر رہا تھا۔ آخر میں اس نے حاضرین سے ایک خیراتی ادارے کے لئے عطیات کی اپیل کی تو نقد چیکس اور وعدوں کے انبار لگ گئے۔ جب اس شخص کی اپیل پر حاضرین نے اپنی

Read more

حالیہ سیلاب، تباہ کاریاں اور کرنے کے کام

پاکستان سیلاب ایک بہت بڑی ناگہانی آفت قرار پا چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ پاکستان ماحول کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں، ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ اور درختوں کی کٹائی کے باعث موسمیاتی تبدیلی میں اگرچہ اپنا حصہ ڈالتا ہے جو بہت زیادہ تو نہیں لیکن اس کے مضر اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، اپنی زندگی میں تین بڑی قدرتی آفات

Read more

سیلاب کا عذاب

2010 کے سیلاب کی تباہ کاریوں کو 2004ء کے سونامی، 2005ء کے کشمیر کے زلزلے اور 2010ء کے ہیٹی کے زلزلے سے ہونے والے مجموعی نقصان سے زائد شمار کیا گیا تھا۔ جس کے ازالہ اور تباہ حال لوگوں کی مکمل معاشی اور معاشرتی بحالی میں ایک لمبا عرصہ لگا تھا۔ جبکہ آخر جون 2022 سے جاری موجودہ مون سون بارشوں اور اس کے نتیجہ میں میں سیلاب کی تباہ کاریوں کو ایک مرکزی وزیر نے اس سے بھی زیادہ

Read more

جماعت اسلامی کا 81 واں یوم تاسیس

26 اگست 1941 ء کی بات ہے۔ مفکر اسلام سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی دعوت پر ایک بڑی اسلامی تحریک کی بنیاد رکھنے کے لئے لاہور کے اسلامیہ پارک میں 75 شخصیات کا اجتماع ہوا جس میں کلمہ توحید کی بنیاد پر اسلامی تحریک کی بنیاد رکھی گئی 75 بنیادی ارکان نے جماعت اسلامی کے نام سے تنظیم قائم کی آج اس جماعت ارکان کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ 81 سال دوران سید ابو اعلیٰ مودودیؒ،

Read more

لاہور میں دشمن کا چائے پینے کا خواب

چھ ستمبر کو بھارت نے طاقت کے نشے میں گیدڑوں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان کی آزادی سلب کرنے کی ناپاک جسارت کی، جس کو پاک فوج اور قوم نے مل کر خاک میں ملایا اور دنیا کو یہ پیغام دیا کہ بھارت یا کوئی اور کسی خام خیالی میں نہ رہے کہ ہم اپنے دفاع سے غافل ہیں۔ پوری دنیا میں وطن کی محبت اور دفاع کے لیے مختلف سلوگن، شعر، جملے اور جذبات سے لبریز کر

Read more

مسئلہ کشمیر، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاکستان کا کردار

ہندوستانی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عالمی شہرت یافتہ آزادی پسند بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک نجی ٹی وی چینل کے ایک خصوصی پروگرام میں شرکت کی دعوت ملی۔ پروگرام کی کمپیئر معروف شاعرہ عائشہ مسعود ملک تھیں جبکہ حریت کانفرنس کے ایک نمائندے شفیع ڈار، آزاد کشمیر کی ماہر تعلیم و شاعرہ ساجدہ بہار اور آزاد کشمیر کے سابق بیورو کریٹ و شاعر اکرم سہیل بھی پروگرام میں شریک تھے۔

Read more

غلام نبی آزاد: بی جے پی کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مسلمان لیڈر کی ضرورت کیوں ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے50 سال بعد کانگریس چھوڑ کر نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا تو کشمیر کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی۔

Read more

رائے ریاض حسین کی ”رائے عامہ“ کے بارے میں میری رائے

مجھے یاد نہیں رائے ریاض حسین سے کب دوستی کا آغاز ہوا پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کا شاید ہی کوئی افسر ہو جس سے میری دوستی نہ ہو لیکن رائے ریاض حسین کے بارے میں اتنا یاد ہے جب میاں نواز شریف کے اقتدار کا آغاز ہوا تو ان کے ارد گرد جھنگ کے جس قد آور وجیہہ جوان سے علیک سلیک ہوئی وہ رائے ریاض حسین تھا پھر اس علیک سلیک نے دوستی کی شکل اختیار کر لی رائے ریاض

Read more

سید علی گیلانی کی پہلی برسی اور پاکستان انتظامیہ کا یو ٹرن

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان سے آزادی کی مزاحمتی تحریک کے مقبول عام رہنما سید علی شاہ گیلانی یکم ستمبر 2021 کو طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ ہندوستانی انتظامیہ نے فورسز کے ذریعے مرحوم رہنما کے گھر داخل ہو کر زبردستی ان کی میت کو ساتھ لے گئے اور خود ہی ان کی تدفین کر دی۔ اس دوران ہندوستانی فورسز نے مرحوم رہنما کے اہل خانہ کو تشدد کو نشانہ بنایا اور کمرے کا دروازہ توڑ کر ان کے جسد

Read more

سید علی گیلانی کو خراج تحسین

سید علی شاہ گیلانی کے کا دل پاکستان کے لئے دھڑکتا تھا، وہ اپنے آپ اور اپنے ساتھیوں کو پاکستانی کہا کرتے تھے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارا ہے، محروم کے یہ الفاظ مسئلہ کشمیر کے حتمی حل تک مقبوضہ وادی میں گونجتے رہیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا، ”ہم نہ صرف پاکستان کے ساتھ سرحدیں بانٹتے ہیں بلکہ جہاں تک ہماری جغرافیائی، ثقافتی اور مذہبی وابستگیوں کا تعلق ہے، ہمارا تعلق بھی پاکستان سے ہے۔ انہوں

Read more

سید علی گیلانی: ایک دلکش اور پر عزم شخصیت والا کشمیری لیڈر

”ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔“ بھارت کے ناجائز قبضے سے آزادی کے یہ نعرے کشمیری قوم، آج بھی سید علی گیلانی کی یاد میں لگاتے ہیں۔ سید علی گیلانی نے سب سے پہلے یہ الفاظ کشمیریوں اور پاکستانیوں کے تعلقات کو واضح کرنے کے لیے استعمال کیے تھے۔ سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کے ایک تجربہ کار رہنما تھے، جنہوں نے کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے خلاف جدوجہد کی اور وادی جموں و کشمیر کی بھارتی غیر

Read more

جب ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف بغاوت میں طوائفوں کے کوٹھے باغیوں کی پناہ گاہ بنے

طوائفیں برصغیر کے ثقافتی ورثے کا ایک اٹوٹ حصہ تھیں جن کا ان کے فن، فارسی اور اردو ادب اور شاعری کے حوالے سے انتہائی احترام کیا جاتا۔ گو کہ وہ مغل دور سے پہلے بھی شرفا کی تفریح طبع کا سامان کرتی تھیں اور مغلیہ دور حکومت میں انھیں عروج حاصل ہوا۔

Read more

کیا انڈین پیاز اور ٹماٹر ہی پاکستان میں سیلاب کے بعد قیمتیں کم کرنے کا واحد حل ہے؟

ملک میں پھلوں اور سبزیوں کے تاجروں کی نمائندہ تنظیم نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ دو مہینے کے لیے انڈیا سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کی اجازت دی جائے تاکہ سیلاب کے بعد بڑھنے والی قیمتوں میں استحکام لایا جا سکے تاہم حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی ہے۔

Read more

کمرشل ازم اور سیاحت: نیلم کو بچا لو

میری صدیاں اجاڑ دی تم نے اپنے لمحے سنوارنے کے لیے دو دن سے ہمارے سیدھے سادے کشمیری ”پاں پاں، پوں پوں“ کرتی جیپوں کی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں جو پتلیاں جھیل کے گرد خوبصورت سر سبز گھاس کو اپنے بدصورت ٹائروں سے روند رہی ہیں اور فضا میں گندا دھواں چھوڑ رہی ہیں اور پوسٹ کرنے والے اس فخریہ انداز میں پوسٹ کر رہے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو ”دیکھو جی گڈی آئی ہے“ ۔ میرا

Read more

پاکستان میں سیلاب: پاکستان کا وسطی پنجاب سیلاب سے کیسے محفوظ رہا اور کیا انڈیا کا پاکستان میں آنے والے سیلاب سے کوئی تعلق ہے؟

عموماً پاکستان کے شمال سے شروع ہونے والی مون سون بارشیں بلوچستان اور سندھ میں کیوں جا برسیں اور اس دوران جب پورا ملک سیلاب سے متاثر ہے تو کیا وجہ ہے کہ وسطی پنجاب قدرے محفوظ ہے؟

Read more

کیا عمران خان کی تقاریر روکنے کے لیے ’انٹرنیٹ تھروٹلنگ‘ کا استعمال کیا جا رہا ہے؟

جب 21 اگست کو لیاقت باغ میں عمران خان نے تقریر شروع کی تو ٹوئٹر پر کئی لوگ ایک دوسرے سے پوچھتے دکھائی دیے کہ کیا ان کو بھی تقریر سننے میں مشکل پیش آ رہی ہے؟

Read more

تیری مل تو وہیں کھڑی ہے، میری فصلیں ڈوب گئیں

پانی پانی کے اک شور میں کتنی چیخیں ڈوب گئیں۔ پہلے کچھ آوازیں ابھریں، آخر سانسیں ڈوب گئیں۔ کون سدھائے بپھرا پانی، کون اسارے مٹی کو۔ دریاؤں پر پشتے باندھنے والی بانہیں ڈوب گئیں۔ پانی کا عفریت اچھل کر شہ رگ تک آ پہنچا تھا۔ بچے جس پر بیٹھے تھے اس پیڑ کی شاخیں ڈوب گئیں۔ پتھر کوٹنے والے ہاتھوں میں بچوں کے لاشے تھے۔ شہر کو جانے والی ساری ٹوٹی سڑکیں ڈوب گئیں۔ بربادی پر گریہ کرنے کی مہلت

Read more

سیلاب کے بعد اناج کا بحران

ہر قدرتی آفت شاید غریب کا ہی امتحان ہوتی ہے۔ 2005 کا بالاکوٹ زلزلہ ہو، 2010 کا سیلاب ہو یا 2022 کا ملک گیر سیلاب ہو، آپ ان تینوں قدرتی آفات کا ڈیٹا نکال لیں۔ آپ کو 98 فیصد ان آفات سے ہلاک شدگان غریب ہی ملیں گے۔ موجودہ سیلاب پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خوفناک سیلاب ہے۔ جس نے تقریباً پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس وقت صرف سینٹرل پنجاب، آزاد کشمیر،

Read more

درد و الم کی کہانی۔ چہار سو پانی ہی پانی

پاکستان میں وسط جون 2022 سے شروع ہونے والے مون سون سیزن کی بارشوں نے تباہی کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کی شدت نے ملک کے بیشتر حصوں کو متاثر کر رکھا ہے۔ تباہی کا یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان اس سے سب سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ دوسرے نمبر پر صوبہ سندھ کو بھی بڑی تباہی کا سامنا ہے جبکہ خیبر پختون خواہ، جنوبی پنجاب، گلگت

Read more

سوت پر سوت اور جلاپا

میں جانتا تھا کہ اس نے جو پوسٹ لگائی اس کا مخاطب میں ہوں۔ وہ میری دیوانی تھی اور مجھ سے منسوب بھی لیکن کئی سال کی ہم رکابی کے باوجود میں اس کے دل میں مستور راز جاننے میں ناکام رہا تھا۔ اب اس تصویر میں وہ غیر کی بغل میں گھسی نظر آ رہی تھی۔ میں اس سے تمام ناتے توڑ چکا تھا۔ وہ انتہائی تیز لڑکی تھی۔ جو تصویر اس نے انسٹا گرام پر لگائی اس کا

Read more

دہشت گردی اور ناخواندگی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کا کردار

محدود وسائل، قلیل بجٹ کے ساتھ ملک میں پھیلے دہشتگردی کے ناسور پر جس جوان مردی سے افواج پاکستان نے قابو کیا ہے، اس کی نظیر کسی اور ملک کی فوج کی تاریخ میں نہیں ملتی ہے، پاکستانیوں کو اس بات پر فخر ہے کیونکہ ان کے محافظوں نے نہ صرف پاکستان دشمنوں کو دھول چٹائی ہے بلکہ اپنی محنت سے پاکستان کے وقار کو سر بلند کر کے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے، پاکستان ہمارا گھر ہے، اس

Read more

بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: ’اپوزیشن جلسہ جلسہ کھیلے، ہم سیلاب سے نمٹیں گے‘

پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ موجودہ سیلاب جس پیمانے پر آیا ہے اس کا مقابلہ کرنا دنیا کی کسی حکومت کے بس میں نہیں ہے۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس پیمانے پر ملک میں آفت کے وقت میں بھی ان کا سیاست کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔

Read more

عمران خان، سینیٹر میکارتھی اور اقتدار کے تضادات

ایک خوش نصیب شاعر نے لکھا، ’اے دوست میں نے تجھ بن لگاتار دو سردیاں دیکھ لیں‘۔ گویا کل ملا کے دو برس۔ ہمارا امتحان طویل ہو گیا۔ کم عمری کے بعد سے غبار ملال کی دریدہ چادر اوڑھے فصل آئندہ کے لاحاصل تعاقب میں نصف صدی گزر گئی۔ دو صدیوں کے سنگم پر غیر مزروعہ زمین کو دو برابر ٹکڑوں میں تقسیم کرتی رائیگانی۔ تاریخ کی گاڑی منزلیں مارتی کہاں سے کہاں نکل گئی۔ ہمیں خبر نہیں ہوئی کہ

Read more

موسمیاتی تبدیلیاں اور اثرات

دنیا کے سائنسدان اس وقت سر جوڑے موسمی تبدیلی کی وجوہات کی تحقیق میں لگے ہیں۔ گلیشیرز کا پگھلنا، سیلاب، جانوروں کی معدومیت، اور موسمیاتی شدت کا ساری دنیا سامنا کر رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی نے جہاں بہت سے ممالک کو خطرے میں ڈال دیا ہے، وہیں ترقی پذیر ممالک کے لیے خطرہ نمایاں طور پر بڑھا ہے۔ اس سنگین مسئلے کی وجہ سے جنوبی ایشیا مزید تباہی کا شکار ہو گیا ہے۔ پاکستان ایسے ارضیاتی خطے میں واقع ہے

Read more

سیلاب کی تباہ کاریوں میں غیر سرکاری فلاحی تنظیموں کی ضرورت

انسانی المیوں کو اپنے قارئین کے روبرو لاتے ہوئے اخبارات بسااوقات ایک تصویر کو ہزاروں لفظوں سے بھاری تصور کرتے ہیں۔بدھ کے دن میں نے ایسی ہی ایک تصویر دیکھی۔ وہ کسی اخبار میں نہیں چھپی تھی۔ سندھ کے سیلاب زدہ دیہات میں متحرک ایک سماجی کارکن نے مجھے بھیجی۔اسے دیکھنے کے بعد میں گھنٹوں اداس رہا۔ سندھ کی ایک ماں اپنے کنبے کوہمراہ لئے کسی ”محفوظ مقام“ کی جانب سفر کررہی تھی۔ اس کے سرپرٹین کا بنا ایک ٹرنک

Read more

آزاد کشمیر کے وزیر خواجہ فاروق احمد سے چار اہم سوالات

گزشتہ روز آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کی تحصیل ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے لندن میں مقیم معروف صحافی واحد کاشر نے ”جے کے ٹی وی ’‘ کی طرف سے ٹویٹر سپیس میں دو اہم شخصیات کے ساتھ پروگرام کیا گیا۔ ان میں ایک اقوام متحدہ میں خصوصی مشاورتی حیثیت کی حامل ’این جی او‘ ’جموں کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹسJKCHRکے صدر ڈاکٹر سید نزیر گیلانی اور آزاد کشمیر کے ایک سینئر سیاستدان، آزاد کشمیر حکومت کے وزیر بلدیات و

Read more

حقیقی آزادی کیا ہے

اللہ تعالیٰ نے انسان کو آزاد پیدا کیا اور انسان کی فلاح کے لئے ہر دور میں پیغمبر اور رسول بھیجے جو انسان کو سیدھا راستہ دکھانے میں مصروف عمل رہے۔ حضرت آدم ؀ سے خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ تک کم و بیش ایک لاکھ جوبیس ہزار پیغمبر اس دنیا میں آئے سب کے سب اللہ کا پیغام انسانیت تک پہنچاتے رہے۔ ہر نبی کوئی نا کوئی معجزہ یا کرامت لے کر آیا۔ کسی نے انسانیت کی بات کی۔

Read more

برمنگھم کی ایک طوائف کی کہانی: ماں کو بھی پاکستانی نے دھوکہ دیا اور بیٹی کو بھی

برطانیہ میں سردیوں میں چار بجے ہی اندھیرا چھا جاتا ہے۔ چار پانچ سال پہلے کی بات ہے، دسمبر کی ایک سرد شام میں برمنگھم کے سمال ہیتھ ایریا میں اپنے ایک دوست کے ہاں دعوت پر مدعو تھا۔ آٹھ بجے کھانا کھا کر دوست کے گھر چھوڑ آنے کے اصرار کے باوجود میں نے بس پر واپس جانا پسند کیا۔ بس سٹاپ اس کے گھر سے دو گلیاں چھوڑ کر تھا۔ اگلی گلی کی نکڑ پر مجھے لمبے اور

Read more

بارسلونا کے پاکستانی قونصل جنرل کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس

آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ پاکستانی دنیا بھر میں جہاں بھی جاتے ہیں۔ وہاں ایک منی پاکستان آباد کر لیتے ہیں۔ آپ میں سے جن دوستوں نے دنیا بھر میں تعمیر کردہ یہ منی پاکستان نہیں دیکھے وہ ایک نظر اس تصویر کو دیکھیں۔ زیر نظر تصویر کا پس منظر یہ ہے کہ سپین کے شہر بارسلونا میں (ہفتہ بھر پہلے برطرف ہونے والے ) قونصل جنرل سلمان بابر بیگ پر ان کی ایک ماتحت نے قریب دو

Read more

سیلابی پانی میں بہہ کر آنے والی بارودی سرنگ پھٹنے سے چار بچے ہلاک

پنجاب کے ضلع نارووال کے نواحی گاؤں سکروڑ میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے آنے والے سیلابی پانی میں بہہ کر آنے والی ایک ٹینک شکن بارودی سرنگ پھٹنے سے بچوں سمیت چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

کشمیر کی کتر کانٹ چھانٹ جاری و ساری ہے

گزرے بدھ وار مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر ہردیش کمار نے ریاست کا مسلم اکثریتی تشخص مرحلہ وار مٹانے کے تین برس سے جاری ہندوتوائی منصوبے کے تھیلے سے ایک اور بلی یہ کہہ کے چھوڑ دی کہ اگلے برس کے آغاز میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں وہ تمام ہندوستانی بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں جو عارضی طور پر ریاست جموں و کشمیر میں مقیم ہیں۔ ان میں بھارتی فوجی و نیم فوجی ، سرکاری

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات: پریشان ہندو دوبارہ کشمیر سے نکلنا چاہتے ہیں

عسکریت پسند گروپوں کا کہنا ہے کہ وہ اقلیتوں اور بیرونی لوگوں پر حملے اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ ان کا خیال ہے کہ انڈیا کی ہندو قوم پرست حکومت مسلم اکثریتی کشمیر کی مذہبی آبادی کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ ایک ایسا الزام ہے جسے انڈیا کی انتظامیہ مسترد کرتی ہے۔ اگرچہ اس کے اقدامات نے عدم اعتماد کو بڑھاوا دیا ہے۔

Read more

ہائے وہ لوگ۔۔۔۔ خوش کلام سے لوگ

ڈاکٹر اختر شمار محبتیں بانٹنے والے ایک خوبصورت شاعر ہیں۔ انہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ قدرت کے اپنے اصول اور قاعدے ہیں جن سے کسی کو مفر نہیں۔ بعض اوقات خصوصا موت کے معاملے میںاس کے فیصلے انسان کو اچانک حیران کر دیتے ہیں۔ بہر حال موت برحق ہے آج نہیں تو کل سب نے اس کا ا یندھن ہو کر رہنا ہے۔ ڈاکٹر اختر شمار جو کہ اعلیٰ پائے کے شاعر، ادیب، ماہر تعلیم، کالم

Read more

کینیڈا پاکستان مکالمہ

گزشتہ دنوں میلونی جولی اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت ہوئی۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ جولی نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔ کینیڈا کے لیے اس خطے میں دلچسپی کے کئی امور ہیں۔ اس وقت کینیڈا کی فوری دلچسپی وہ افغانی ہیں، جن سے امریکی انخلا کے وقت کینیڈا نے امیگریشن دینے اور کینیڈا لانے

Read more

ٹوٹے پھوٹے لوگوں کے افسانے

افسانہ بنیادی طور پر پانچ ستونوں (پلاٹ، کردار، کہانی اور زبان و بیان) پر استوار ہوتا ہے۔ اگر ان میں سے کوئی ایک ستون بھی کمزور رہے تو افسانہ دھڑام سے نیچے آ گرتا ہے۔ اسی لئے تو ہم اکثر ادبی محافل میں سنتے ہیں کہ فلاں افسانہ نگار کے ہاں پلاٹ، کردار، کہانی یا زبان و بیان کمزور تھا اس لئے افسانہ نہ بن سکا، وغیرہ۔ ایسے سوالات تو ہر صنف پر اٹھتے رہے ہیں اور اٹھنے بھی چاہئیں

Read more

دریائے عاشقاں کی جانب ایک سفر

کیا سوہنی آج بھی چناب کے پہلو میں رات ہونے کا انتظار کر رہی ہے؟ کیا اس کا گھڑا آج بھی کچا ہے؟ کیا اس کا پیار آج بھی اتنا ہی سچا ہے؟ ہمارے پاس کسی کے پیار کی سچائی ماپنے کا نہ تو اختیار تھا اور نہ ہی پیمانہ۔ لیکن ہم پھر بھی چل پڑے تھے۔ کنے کنے جانا بلو دے گھر۔ تو بلو دے گھر کون کون جا رہا تھا؟ ڈاکٹر نزہت، چوہدری عطاء میراں کو اسسٹ کر

Read more

سیئول ڈائری

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے حوالے سے سیئول جنوبی کوریا میں پاکستان ایمبیسی نے 14 اگست بروز اتوار کو پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں پاکستان کمیونٹی نے جنوبی کوریا کے مختلف شہروں سے بھرپور شرکت کی۔ اس سلسلے میں سفارت خانے کے کمیونٹی کونسلر محمد عادل خان نے اپنے ایک پیغام میں کوریا میں موجود پاکستانیوں کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ مہمانوں کی آمد کا سلسلہ صبح نو بجے

Read more

وی پی مینن: شاہی ریاستوں کو انڈیا سے الحاق پر مجبور کرنے والے بیوروکریٹ جو کبھی سونے کی کان میں مزدور تھے

مینن کا تعلق سرکاری ملازمین کے اشرافیہ سے نہیں تھا۔ انھوں نے سامراجی بیوروکریسی میں ٹائپسٹ، سٹینوگرافر اور کلرک کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس سے انھیں دھوئیں سے بھرے کمروں میں دیر تک نوٹس لینے اور سخت گفت و شنید میں مصروف عہدیداروں اور رہنماؤں کو سنتے رہنے کی عادت پڑی۔

Read more

سابق انڈین اداکارہ سومی علی کی عجیب و غریب پوسٹ: ’یہ ذہنی مریض ہے اور عورتوں پر تشدد کرتا ہے‘

بالی وڈ ڈائری: سابق بالی وڈ اداکارہ سومی علی کی عجیب و غریب پوسٹ، عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کیا بائیکاٹ کی نظر ہو گئی اور کشمیر فائلز بنانے والے وویک اگنی ہوتری سخت غصے میں کیوں ہیں؟

Read more

مودی حکومت کی طرف سے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں غیر مقامی لوگوں اور فوجیوں کو ووٹنگ حقوق دینے پر شدید سیاسی ردعمل

یہ اعلان انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے چیف الیکشن افسر ہردیش کمار نے کیا ہے جس کے مطابق کشمیر میں رہنے والے غیر مقامی طالبعلم، مزدور، ملازم اور فوجی اہلکاروں کو بھی اب انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کا حق ہو گا۔

Read more

کیا انڈین نژاد رشی سُونک برطانیہ کے وزیراعظم بن کر نئی تاریخ رقم کر سکتے ہیں؟

برطانوی وزیر اعظم کے عہدے لیے مقابلے میں رشی سوُنک اور لز ٹرسٹ میں سخت مقابلہ ہے لیکن کیا رشی سُونک کا انڈین نژاد ہونا اس مقابلے میں کوئی معنی رکھتا ہے۔

Read more

برصغیر کے مسلمانوں کی عزیمت کو تاریخ کا سلام

’منشور‘ کے ایڈیٹر جناب سید حسن ریاض نے درست لکھا ہے کہ پاکستان کا قیام روکنے میں ناکام ہو جانے کے بعد ہمارا دشمن چین سے نہیں بیٹھا، بلکہ اس نے بدگمانیوں کا ایک طوفان اٹھا دیا جس کے منفی اثرات آج بھی محسوس ہوتے ہیں۔ تاریخ میں بارہا ایسا ہوا ہے کہ بدگمانیوں نے فتوحات کو شکستوں میں تبدیل کر دیا۔ جناب سید حسن ریاض نے ناقابل تردید دلائل اور شواہد سے یہ ثابت کیا ہے کہ اس پروپیگنڈے

Read more

رتی گلی: سیلابی ریلے سے سیاح ہلاک، چار دیگر افراد لاپتہ، پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کا کام جاری

حکام کے مطابق کشمیر کے معروف سیاحتی مقام رتی گلی جھیل کے علاقے میں کلاؤڈ برسٹ اور نالے میں طغیانی سے ایک سیاح کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ چار لاپتہ ہیں۔

Read more

ایک لڑکی کی کہانی: اے خدا تو کہاں ہے؟

میں نے تو زندگی کو اتنے عجیب سے انداز میں دیکھا کہ زندگی سے ہی نفرت ہونے لگی اور لوگ جینے کے لئے ایک دوسرے کو ہی ٹھوکر مارنے لگے۔ وہ چاہتی تھی کہ سب خوش رہیں مگر یہ ناممکن سا لگنے لگا تھا۔ سب کو خوش رکھنا ایک فن ہے جو ہر کسی کو نہیں آتا۔ ہم لوگ بڑی باتیں کرتے ہیں جبکہ ہم اندر سے بکھرے ہارے ہوئے وجود رکھتے ہیں اور کوئی بتاتا بھی نہیں۔ میں ایک

Read more

آزادی کا خواب: ٹویٹر سپیس میں کشمیریوں کی بحث

ٹویٹر کی دنیا میں داخل ہوتے ہی سپیس نوٹیفکیشن ملا ’احمد وانی صاحب کی یاد اور مغفرت کی دعا‘ ۔ میں نے جلدی سے احمد وانی صاحب کا اکاؤنٹ ڈھونڈا۔ پن ٹویٹ میری نظر سے گزری Have I lost the battle of hearts & minds? Is it hard to live in a world so unkind? Once upon a time, was I brave, Now searching for a peaceful grave? #EndIndianOccupationofKashmir یہ 5 اگست کو 370 کے خاتمہ کی تین سال مکمل

Read more

پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے کتنی تباہی ہوئی؟

ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور نہ ہی حکومت اب تک اس سے ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگا سکی ہے۔

Read more

نوپور شرما کا متنازع بیان: القاعدہ کی انڈین مسلمانوں پر تنقید، ’ہندو انتہا پسندوں‘ کے خلاف لڑنے کی تجویز

القاعدہ برِصغیر کا یہ بیان اس گروہ کے اردو میگزین نوائے غزوہ ہند میں سامنے آیا ہے، جس میں ’ہندو انتہا پسندوں‘ اور انڈین حکومت کے خلاف ’جہاد‘ کو مسلمانوں کے لیے انڈیا میں اپنے مذہب اور حقوق کے تحفظ کا واحد ذریعہ قرار دیا گیا۔

Read more

ہم سندھی قوم کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے لاکھوں پشتونوں کو پناہ دی: منظور پشتین

14 اگست کو واشنگٹن گروپ نامی ایک ٹیوٹر اسپیس نے انتہائی سنجیدہ پروگرام کا انعقاد کیا جس میں پاکستان میں آباد تقریبا تمام قوموں کے چنیدہ افراد نے شرکت کی اور قیام پاکستان، قوموں کے حق خود اختیاری، مختلف اقوام کے درمیان اتحاد و یک جہتی اور باہنی تعاون پر ایک طویل گفتگو کی گئی۔ پروگرام کے بارے ایک تفصیلی رپورٹ میں ترتیب دوں گا اور ہم سب شرکا کی خواہش ہے کہ ان نئے موضوعات پر اپنے خیالات کا

Read more

تقسیم ہندوستان کے وقت وجود میں آنے والی ریاستوں کے کھوکھلے وعدے

ریاستوں کی ترقی کا راز ان وعدوں میں چھپا ہوتا میں جو وہ اپنے قیام کے وقت اپنے ساتھ جڑنے والی اکائیوں اور قوموں کے ساتھ کرتے ہیں۔ شریک سفر کے ساتھ وفاداری، اعتماد اور بھروسا ریاستوں کی سربلندی کا نمایاں عناصر ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور ہے۔ جو زندگی کی ہر دوڑ میں دنیا بھر کے لیے ایک رول ماڈل کے طور پہ سامنے آیا ہے۔ امریکہ قیام کے وقت 13 ریاستوں پر مشتمل

Read more

”آنسوؤں کی پگڈنڈی“: امریکہ میں نیٹیو (مقامی) امریکنوں کی نسل کشی

”ہم خاصے طویل وقت تک ایک نئے راستے کی جانب چلتے رہے۔ اپنی جگہ (آبائی گھروں ) کو چھوڑنا بہت برا لگتا ہے۔ عورتیں بین کرتیں، اداسی کے نالے۔ بچوں کی آہ و بکا، اور بہت سے مرد بھی روتے، مغرب کی جانب جا رہے ہیں۔ دن گزرتے رہے اور ( راہ میں ) لوگ مرتے رہے۔ جنہیں ہم راستے میں دفناتے رہے۔“ (آنسوؤں کی پگڈنڈی پہ چلنے والے ایک انسان کے الفاظ) شاید ہم سب کی زندگیوں میں بھی

Read more

آزادی کی قدر

اگر اس کی قدر ہم آج نہیں کریں گے تو کب کریں گے چودہ اگست انیس سو سنتالیس کو یہ ملک پاکستان معرض وجود میں آیا۔ اس کا خواب علامہ اقبال ؒ نے دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح ؒ نے خلوص سے پورا کر دکھایا۔ یہ وطن حاصل کرنے کے لئے قیمت ادا کی۔ یہ وطن بہت ساری مصیبتوں اور مشکلوں سے حاصل کیا گیا ہے۔ اگست کا مہینہ ہر پاکستان کے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ آزادی

Read more

15 اگست: کشمیریوں کا یوم سیاہ

ہر 15 اگست کو ہندوستانی برطانوی راج سے اپنی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ لیکن باؤنڈری کمیشن کے نامکمل فیصلوں اور بھارتی حکومت کے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی وجہ سے، وادی کشمیر میں 05 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 اور 35۔ A کی منسوخی کے بعد سے، جو وادی کی خصوصی حیثیت کو برقرار رکھے ہوئے تھا۔ کشمیریوں نے اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا۔ مقامی کشمیری بھارت کے یوم

Read more

ہم اس وطن میں خواہ مخواہ ہیں

میں حسب معمول آفس جانے کے لئے پینٹ شرٹ پہننے لگا تو امی نے کہا بیٹا آج جشن آزادی ہے سفید شلوار قمیض پہن کر جاؤ۔ میں نے سیف سے سفید شلوار قمیض نکلوائی اور پہن لی۔ آفس کے لئے نکل پڑا تو راستے میں دیکھا ہر طرف قومی پرچموں کی بہار تھی۔ آج کل آزادی منانے کا نیا رواج ایجاد ہو گیا ہے۔ جس دکان پر قومی پرچم فروخت ہو رہے ہوتے ہیں ساتھ بڑے سائز اور چھوٹے سائز

Read more

آزاد کشمیر اسمبلی میں بلدیاتی الیکشن سبو تاژ کرنے کی کوشش

13 اگست کو سب یہ دیکھ کر حیران و پریشان ہو گئے کہ آزاد کشمیر کی تحریک انصاف حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کے لئے ایک الگ بلدیاتی الیکشن کمیشن کی تشکیل کا ترمیمی بل پیش کیا گیا اور اپوزیشن کے تعاون سے اس مسودہ قانون کو حتمی قرار دینے کے لئے مجلس قائمہ کے حوالے کر دیا گیا جس میں حکومتی وزراء کے علاوہ پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر چودھری لطیف اکبر،

Read more

ناقابل تسخیر پاکستان اور افواج پاکستان کا کردار

آزادی ایک نعمت ہے اور اس نعمت کی قدر وہاں زیادہ ہے جہاں آزادی نہیں ہے پاکستان کی آزادی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ہمارے لیے ایک ایسی نعمت عظمی ٰہے جس کے حصول کے لئے انسان کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتا۔ اس ریاست کو حاصل کرنے کے لئے ہمارے آباء و اجداد نے شہادتیں دیں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہمیں تو یہ ملک وراثت میں مل گیا کوئی قربانی نہیں دینا پڑی یاد رہے

Read more

میرا گھر میری جنت۔ ڈائمنڈ جوبلی

آج بھی اس ملک کو روشنی (بجلی) اور روشن خیالی درکار ہیں۔ لہاذا اپنے حصے کی شمع جلانی ہو گی! پاکستان کی پچھترویں سالگرہ (ڈائمنڈ جوبلی) ہر پاکستانی کے لیے دلی خوشی اور آرزووں کے محور کا دن ہے۔ ایسا کہنے میں کوئی قباحت نہ ہو گی کہ 22 کروڑ دل اس خواہش میں دھڑک رہے ہیں کہ آزادی، خوشحالی، ترقی اور امن ان کی زندگیوں کی ضمانت ہو۔ تمناؤں کا یہ سمندر اپنے گھر کو سنوارنے کی دعا میں

Read more

جشن آزادی اور ہم سب

چودہ اگست ہر سال پاکستان کے یوم آزادی بلکہ جشن آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اگرچہ برطانوی راج کا سورج برصغیر میں چودہ اگست کی شام کو ہی غروب ہوا تھا۔ اور پاکستان ہندوستان کی آزادی کے ساتھ پندرہ اگست کو معرض وجود میں آیا تھا۔ لیکن کیا کیجئے صاحب، آخر ہمیں ہندوؤں سے کسی نہ کسی معاملے میں تو فرق رکھنا ہی تھا، سو وہ فرق رسوم و رواج میں نہ سہی

Read more

پاکستان کا 75واں یومِ آزادی: پاکستان کا قومی ترانہ دوبارہ کیوں ریکارڈ کیا گیا؟

نئی ریکارڈ کی گئی دھن کی خاص بات یہ ہے کہ 68 برس قبل پہلی مرتبہ ریکارڈ کی گئی دھن اور ترانے کے بول تبدیل نہیں کیے گئے، نہ ہی موسیقی کے نئے آلات کا سہارا لیا گیا ہے، البتہ اس میں شرکتی بنیادوں پر موسیقی کے تمام انداز و اقسام کے گلوکاروں کو جگہ دی گئی ہے اور لسانی، ثقافتی، مذہبی اور صنفی تنوع کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔

Read more

انڈیا کی آزادی سے لاک ڈاؤن تک: ملیے ان لوگوں سے جن کے نام تاریخی واقعات سے جڑے ہیں

بی بی سی نے ایسے چھ افراد سے ملاقات کی ہے جن کے نام تاریخی مواقع کی نسبت سے رکھے گئے ہیں۔ اس سے ان کے یوم پیدائش کا اندازہ لگانا بھی آسان ہو جاتا ہے۔

Read more

پاکستان کے 75 سال

پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ 14 اگست 1947 کو عوامی فلاح و بہبود، عوامی حاکمیت کے خواب کے ساتھ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد و خود مختار ملک کا قیام عمل میں آیا۔ قائد اعظم پاکستان بننے کے 11 ماہ بعد وفات پا گئے۔ پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان 4 سال کے بعد راولپنڈی میں سازش کے طور پر قتل کر دیے گئے۔ اس کے بعد سرکاری، حکومتی سطح

Read more

یوم آزادی اور نوجوان نسل کا عہد

  آزادی ایک لفظ نہیں، ایک عظیم نعمت ہے، جو قومیں اس نعمت کی قدر نہیں کرتیں ان کا نام صفحہ ہستی سے مٹا جاتا ہے۔ 14 اگست کا دن ہمیں اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے نصف صدی تک حصول پاکستان کے لئے کن کن جانی و مالی قربانیوں کا نذرانہ پیش کیا جن کی بدولت ہم آج آزاد وطن میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ 27 رمضان المبارک کو پاکستان کا قیام نہ

Read more

بھارت کا یوم آزادی، کشمیریوں کا سیاہ دن

کشمیری مسلمان بھارت کے آزادی کے دن یعنی 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، کشمیریوں کا یہ انداز بھارتی مظالم، اور ان کا حق خود ارادیت سلب کے خلاف احتجاج ہے تاکہ وہ دنیا کو بھارتی جارحیت پر متوجہ کر کے اپنے حق خود ارادیت کے لئے آواز بلند کرسکیں، کشمیری مسلمان کا ہندوستان کی آزادی کے کو یوم سیاہ کے طور پر منانا ہندوتوا کے جبر کے خلاف نفرت کا اظہار ہے، بھارت نے گزشتہ

Read more

پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات

مملکت خداداد پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔ مملکت پاکستان کے عظیم بانی قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر رہنما بشمول علامہ ڈاکٹر محمد اقبال، سر سید احمد خان اور دیگر نامور شخصیات کی کوششوں کا نتیجہ یہ پاک سرزمین اور پاک وطن ہے۔ مملکت خداداد پاکستان کا معرض وجود میں آنا کسی معجزے کا نتیجہ نہیں، بلکہ لاکھوں کروڑوں افراد کی قربانیوں کا صلہ ہے۔ 14 اگست 1947 کو جہاں برصغیر کے کئی علاقوں کے مسلمان

Read more

ڈائمنڈ جوبلی پر ایک انقلاب آفریں پروگرام

دو روز بعد ہم اپنی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی منا رہے اور خدائے رحمٰن و رحیم کا ہر لحظہ شکر بجا لا رہے ہوں گے کہ اُس نے برِصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کی بیش بہا دولت سے نوازا اَور یہ نعمت بفضلہ پچھتر برسوں سے ہمیں اپنی تمام تر فیاضیوں کے ساتھ فیض یاب کیے چلی آ رہی ہے۔ غالباً اسلام کا مزاج ہی کچھ ایسا ہے کہ اُسے ہر عہد میں کربلا سے گزرنا پڑا ہے اور ہر

Read more

ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی؟

دنیا میں جب سیاسی قیدیوں کی بات ہوتی ہے تو بڑے بڑے نام ذہن میں آتے ہیں۔ ان میں نیلسن مینڈیلا، موہن داس کرم چند گاندھی، یا حالیہ تاریخ میں انک سانگ سوچی جیسے نام ابھرتے ہیں۔ بالکل ہی تازہ ترین تاریخ میں بیلا روس، چین یا نکاراگوا اور جنوبی سوڈان کے کچھ قیدی، جن کو قید تنہائی میں رکھا گیا، یا پھر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ قید و بند کی صعوبتوں سے گزرنے کے باوجود ان قیدیوں کو

Read more

ویں ترمیم، بلدیاتی انتخابات اور وزیر قانون کو توہین عدالت کا نوٹس 15

آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے وزارت امور کشمیر/کونسل کی طرف سے آزاد کشمیر کے آئین میں 15 ویں ترمیم کے مجوزہ مسودے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی طرف سے منعقدہ اس کانفرنس میں 19 سیاسی جماعتوں کے رہنما، نمائندے شریک ہوئے۔ کانفرنس میں 15 ویں ترمیم کی مخالفت کے ساتھ حکومت پاکستان سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ 13 ویں ترمیم کی روشنی میں کشمیر کونسل کے اثاثے

Read more

انڈیا کا یوم آزادی: سکھ رُکن پارلیمان یوم آزادی پر ترنگا کے بجائے ’کیسریا پرچم‘ لہرانے کی بات کیوں کر رہے ہیں؟

حکومت ہند نے انڈیا کی آزادی کے 75 سال کو بہت دھوم دھام سے منانے کے لیے ‘ہر گھر ترنگا’ کا نعرہ دیا ہے۔

Read more

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا اصل امریکی فلم فاریسٹ گمپ سے کتنی مختلف ہو گی؟

فلم میں فاریسٹ گمپ کی اصل کہانی میں کچھ رد و بدل کیا گیا ہے اور پروڈیوسرز کے مطابق ایسے عناصر شامل کیے گئے ہیں جو اسے انڈین رنگ دیتے ہیں۔

Read more

برمنگھم میں راجہ انور کی کتاب ”بازگشت“ کی تقریب رونمائی

راجہ انور کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ممتاز ترقی پسند دانشور، بہترین کالم نگار اور بہت ساری کتابوں کے مصنف ہونے کے علاوہ وہ ایک انقلابی اور نظریاتی سیاسی کارکن رہے ہیں۔ ان کے کالموں پر مشتمل ان کی نئی کتاب ”بازگشت“ کی تقریب رونمائی 6 اگست 2022 ء کو المہدی انسٹیٹیوٹ برمنگھم میں دوپہر ایک بجے منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام برمنگھم شہر کی مشہور علمی، ادبی اور ثقافتی تنظیم فانوس نے کیا تھا۔ عباس ملک اس

Read more

ہمارے ایک نوسرباز سے لٹنے کی کہانی

کہانی کو غور سے سن لیجیے۔ کل عصر کے وقت دو، تین مس کالز دیکھ کر ہم نے بیک کال کی تو ایک صاحب نے ”پنجابی اردو“ میں بہت اپنائیت اور محبت کے ساتھ اپنا نام عبد القدوس اور تعلق جہلم سے بتاتے ہوئے فرمایا کہ بندہ جماعت اسلامی کا رکن ہے اور فلاں فلاں ذمہ دار ہے اور حنیف اللہ ایڈوکیٹ، امیر جماعت اسلامی ضلع دیر بالا کے ساتھ ان کا تعارف ہے اور انہوں نے ہی آپ کا

Read more

چین، تائیوان کشیدگی: تائیوان کے معاملے پر انڈیا چین کی مذمت کرنے سے کیوں ہچکچا رہا ہے؟

چین-تائیوان کے حالیہ معاملے پر انڈیا نے ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا ہے لیکن اس کے تمام پڑوسیوں نے چین کی ون چائنا موقف کی حمایت کی ہے۔

Read more