کے ایچ خورشید: باتیں خورشید ملت کی

انیس سو چون 1954 میں برطانیہ سے قانون کی اعلیٰ ترین ڈگری لے کر پاکستان لوٹنے والے بیرسٹر کے ایچ خورشید ایک ماہر قانون دان تھے جو بعد ازاں آزاد جموں وکشمیر کے صدر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ تاہم ان کی اصل شناخت قائداعظم محمد علی جناح کے ایک قابل اعتماد سیکرٹری کی حیثیت سے تھی۔ ان کی یادداشتوں پر مبنی ”تاریخی مشاہدات و واقعات“ کے عنوان سے چھپنے والی کتاب نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام شائع

Read more

کشمیر کے جبری گمشدہ افراد کی نصف بیوائیں

کشمیر کو کبھی جنت ارضی کہا جاتا تھا لیکن آج یہ دنیا کا سب سے زیادہ عسکری یا فوجی علاقہ یعنی ہندوستان کے پانچ لاکھ فوجیوں کا گھر بن چکا ہے۔ آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ AFSPA جیسے بھیانک قانون کے تحت یہ فوجی کئی عشروں سے جواب دہی یا سزا کے خوف کے بغیر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ جبری گمشدگیاں، بلا جواز گرفتاریاں، اذیت رسانی، قتل، اور غیر معینہ نظر بندی جیسے ہتھکنڈے

Read more

میاں حسن فاروق طفیل

میاں طفیل محمد صاحب کے چار بیٹے ہیں میاں احسن فاروق، میاں محسن فاروق، میاں حسن فاروق، میاں زبیر فاروق اور ماشاءاللہ آٹھ بیٹیاں ہیں۔ ہمارے تایا زاد بہن بھائی ہیں۔ بہت چھوٹے تھے پر ہماری زیادہ دوستی احسن فاروق بھائی سے تھی کیونکہ وہ اکثر گاؤں آتے رہتے تھے اور سب سے ملنا جلنا حال چال پوچھنا ہنسی مذاق چلتا رہتا تھا۔ پڑھنے میں بھی بہت لائق تھے اس وقت چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کے طالبعلم تھے۔ دوسرے نمبر پر میاں

Read more

سر فرینک میسروی سے عاصم منیر تک – پارٹ 2۔

جنرل پرویز مشرف جنہیں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے 12 اکتوبر 1999 ء کو برطرف کر دیا تھا گو انہوں نے وزیر اعظم کے حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کیا لیکن اس وقت کی عسکری قیادت نے وزیر اعظم کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی بجائے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ جنرل پرویز مشرف نے باضابطہ طور مارشل لا لگائے بغیر آئین کو معطل کر کے حکومت کرنے کا نیا طریقہ ایجاد

Read more

چینی وزیراعظم کو انڈین طیارے میں بم سے اڑانے کا منصوبہ جس کی تحقیقات میں پانچ ممالک شامل ہوئے

انڈیا کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی کوششوں کے نتیجے میں اپریل 1955 میں انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں افرو ایشیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چینی حکومت نے اپنے نمائندوں اور وزیر اعظم چو این لائی کو بنڈونگ لے جانے کے لیے ایئر انڈیا کے’کشمیر پرنسز‘ نامی طیارے کو چارٹر کیا تھا۔

Read more

کراچی کا مقدمہ۔ پہلا حصہ

کہا جاتا ہے کہ کراچی تباہی کے دہانے پر ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کراچی تو کب کا تباہ ہو چکا ہے اور کراچی کے شہری ایسے کھنڈرات پر زندگی بسر کر رہے ہیں جس کے نشانات جاتے جاتے ہی جائیں گے۔ کراچی کیوں اور کیسے تباہ ہوا؟ اس کے بہت سے اسباب ہوسکتے ہیں لیکن یہ تاریخ کا پہلا شہر ہے جس کی تباہی کے اسباب میں ”سیاسی سبب“ سر فہرست ہے۔ جہاں تک کراچی کے سماجی بگاڑ

Read more

جنگل اور جنگلی حیات کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں

جنگلات کی کٹائی ایک خلاف فطرت عمل ہے اور دور حاضر میں جب پوری دنیا کو بدترین فضائی آلودگی اور موسمی حدت کا مسئلہ درپیش ہے، ایسے میں درختوں کی کٹائی گویا پوری انسانیت کو تباہی کی طرف لے جانے کے مترادف ہے۔ ہماری زمین بہت تیزی کے ساتھ جنگلات سے محروم ہو رہی ہے پاکستان میں اگرچہ ماحولیات کے تحفظ پر کافی بات ہو رہی ہے اور اقدامات بھی کیے جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود جنگلات کی کٹائی

Read more

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور اقتصادی بحران

آج کل ملک کا ہر شہری ملکی معیشت کی تباہ حالی اور سیاسی انتشار اور عدم استحکام کی صورتحال سے پریشان ہے اور ہر محب وطن کو ان خطرات کا ادراک ہے کہ یہ صورتحال ملک کی بقاء اور سلامتی کے لئے حقیقی طور پر سنگین خطرات کا موجب ہے۔ پاکستان میں اقتصادی بحران کی سنگین صورتحال درپیش ہے اور معیشت کی ابتری کی یہ صورتحال ملک کے ہر شعبے کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ ہر شعبے کے

Read more

کشمیرکی سردی میں بخاری، حمام اور کانگڑی کا استعمال

کشمیر ویلی کے جنوب کی جانب بلند و بالا پیر پنجال کے پہاڑ اور شمال کی طرف کوہ ہمالیہ کا سلسلہ ہے۔ چاروں طرف سے بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان وادی کشمیر کی لمبائی تقریباً 135 کلومیٹر اور چوڑائی 32 کلومیٹر ہے۔ کشمیر ویلی اس وقت دس اضلاع، سرینگر، بڈگام، بارہ مولہ، گاندربل، بانڈی پورہ، کپواڑہ، اسلام آباد (اننت ناگ) کلگام، پلوامہ اور شوپیاں پہ مشتمل ہے۔ شمالی کشمیر کے علاقوں کو قدیمی طور پر ’کمراز‘ ، وسطی کشمیر

Read more

مسلم عالمی تنظیموں میں مولانا کا کردار

گزشتہ کالم کے آخری حصے میں مسلمانوں کی عالمی تنظیموں موتمر عالم اسلامی، رابطۂ عالم اسلامی اور او۔ آئی۔ سی کا ذکر آیا تھا۔ موتمر عالم اسلامی کی ابتدا 1926 ء میں اس طرح ہوئی کہ مکہ مکرمہ کے فرمانروا شاہ عبدالعزیز، جنہوں نے آگے چل کر 1931 ء میں مملکت سعودی عرب کی بنیاد رکھی، انہوں نے 1926 ء میں مسلمانوں کو درپیش مسائل پر غور و خوض کے لیے مکہ مکرمہ میں پورے عالم اسلام سے دو درجن

Read more

پشتون اور نسلیات ہندوکش (آخری قسط)

اس آخری قسط میں ہم یہ دیکھیں گے کہ سعد اللہ جان برق صاحب کے تحقیق کی روشنی میں پشتون کون ہیں اور کہاں سے آئے لیکن اس سے پہلے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ وسطی ایشیا کا جو کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ ہے اس سے مختلف ادوار میں مختلف انسانی جتھے اور قبائل نکلتے رہے ہیں۔ اس سلسلے کی وسعت افغانستان، شمالی پاکستان، تاجکستان اور چین تک ہے۔ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع

Read more

کیا امریکہ واحد سپر پاور ہے؟

پاکستان کے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ہمارے جیسے لوگوں کو زمانۂ طالبعلمی میں ان کے بزرگ دانشور یہی بتاتے تھے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے لیاقت علی خاں کا سوویت یونین کا دعوت نامہ نظر انداز کرنا اور امریکہ کا دورہ کرنا غلط تھا۔ اس کے بعد سینٹو اور سیٹو جیسے اتحادوں میں شامل ہونا اور بھی غلط تھا۔ پاکستان کے ادارہ بین الاقوامی تعلقات کی کانفرنس میں بدلتے ہوئے عالمی نظام اور پاکستان کے

Read more

سرخ کشمیر، بلیک ستمبر اور جنرل ضیا

سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس ناقابل فراموش سانحات ہیں۔ انہی سانحات کی وجہ سے آپ نے یوم سیاہ اور بلیک دسمبر کا نام بھی سنا ہو گا۔ تاہم بلیک ستمبر سے اکثر پاکستانی آج بھی آشنا نہیں۔ بلیک دسمبر کی مانند بلیک ستمبر سے بھی ہمارا گہرا تعلق ہے۔ بلیک ستمبر کو اردن کے شاہ حسین کی طرف سے فلسطینیوں کے قتل عام کی یاد میں منایا جاتا ہے، یہ قتل عام ستمبر 1970 ء میں شروع ہوا

Read more

فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد

نو آبادیاتی نظام Colonialism کے بارے میں یہ خوش گمانی عرصہ ہوئی دور ہو چکی کہ محکوم ممالک کو آزادی ملنے کے ساتھ اس کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ اس کا ثبوت پوسٹ کولونیلزم، نیو کولونیلزم، ڈیجیٹل کولونیلزم اور ہائپر کلونیلزم جیسی اصطلاحات کا وہ استعمال ہے جو نو آبادیات کے بہ ظاہر خاتمے کے بعد شروع ہوا۔ نوآبادیات یا استعماریت کے بارے میں ایک بات تو طے ہے کہ آج دنیا کا کوئی خطہ ایسا نہیں ہے کہ جس

Read more

عمران خان، پارلیمان اور ہیجان ! (مکمل کالم)

عمران خان صاحب کی سیاست کچھ ایسے کیمیائی اور طبیعاتی عناصر کا مرکب ہے جو ہماری نہایت ہی مشّاق سیاسی تجربہ گاہ کے لئے بھی عجوبے سے کم نہیں۔ نظام حکومت صدارتی ہو یا پارلیمانی یا کچھ اور، اگر وہ اپنا رشتہ جمہوریت سے جوڑتا ہے تو لازم ہے کہ وہ عوام کی رائے کا احترام کرے، ووٹ کی طاقت کو تسلیم کرے اور اس دستاویزِ مقدس کے تقاضوں کی پاسداری کرے جسے آئین کہتے ہیں۔ جمہوری سیاست بالعموم فراخ

Read more

The Kashmir Files (movie) !

اس فلم میں ہندو پنڈتوں کے ساتھ ہوا ظلم دکھایا گیا اور مسلمانوں کو ظالم اور دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی گئی۔ حقیقت کیا ہے؟ پہلی بات تو یہ ہے کہ ظلم کو ظلم ہی سمجھا جائے، چاہے وہ کسی بھی ذات، نسل، برادری یا کسی بھی مذہب کے پیروکار کے ساتھ برتا جائے۔ لیکن ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں صرف اپنی تکلیف نظر آتی ہے۔ مسلمانوں کے لیے یہ ہضم کرنا مشکل ہے کہ ہندوؤں کے

Read more

انسانیت سے یکجہتی اور اسلام

اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر میں 20 دسمبر کو انسانی یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے، جس کا آغاز 2005 سے ہوا۔ اس کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد، غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کے لیے آپس میں اتحاد و اتفاق اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ جس کے لیے مختلف جگہوں پر بڑے بڑے سیمینار اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جس میں سابقہ رپورٹس

Read more

’انتظار ختم ہوا، ہمیں 21 سال بعد تاج واپس ملا ہے‘: مسز ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی سرگم کوشل کون ہیں؟

یہ مقابلہ حسن 1984 میں شادی شدہ خواتین کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ ادیتی گووتریکر کے بعد سرگم کوشل دوسری انڈین ہیں جنھوں نے یہ خطاب جیتا ہے۔

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! ( 2 )۔

برٹش انڈین آرمی کی تقسیم کی طے شدہ سکیم کے مطابق پاکستانی علاقوں کے ہندو افسروں اور جوانوں کو چوائس دی گئی کہ وہ چاہیں تو انڈین آرمی میں شمولیت اختیار کر لیں۔ اسی طرح بھارتی علاقوں کے مکین مسلمان اہلکاروں کو پاکستان آرمی کے انتخاب کا موقع دیا گیا۔ انڈین آرمی کا حصہ بننے والی یونٹس کے مسلمان افسروں اور جوانوں کی اکثریت نے جہاں پاکستان آرمی میں شمولیت کا فیصلہ کیا تو وہیں ایک بڑی تعداد نے بھارت

Read more

دسمبر کی بارشیں اب جنوری میں ہوں گی، موسم سرما میں کم بارشوں کی بھی پیشگوئی

اگر آپ کو بھی خزاں رسیدہ موسم کے گزرنے کے بعد اب جاڑے کا انتظار ہے تو پھر جان لیجیے، طویل انتظار کی گھڑیاں ابھی ختم ہونے کو نہیں ہیں، کچھ دن مزید خشک موسم کے اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Read more

33 برس پہلے: جب ہارون الرشید نے نواز شریف کا قصیدہ لکھا

(معروف صحافی ہارون الرشید کی یہ تحریر ہفت روزہ ندا کے 28 مارچ 1989 کے شمارے میں "جانشین” کے عنوان سے شائع ہوئی۔) علامہ شبلی نعمانی نے کہا تھا کہ اہل کشمیر جب وادیوں سے میدانوں میں اترتے ہیں تو اگلی نسلوں میں ان کے نقوش سنورنے لگتے ہیں۔ نواز شریف کے نقوش تو کم ہی سنورے ہیں البتہ پنجاب کے میدانوں میں اس کی قسمت نے رفعتوں کو ضرور چھو لیا ہے۔ 39 سالہ نواز شریف کا چہرہ آج

Read more

کیا مودی کو ’گجرات کا قصاب‘ کہنا غلط ہے؟

پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ اور ایک دوسرے پر الزام تراشی سے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان کوئی مسئلہ ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن بالواسطہ طور سے ہونے والے اس مکالمہ نے یہ ضرور واضح کیا ہے کہ بھارت علاقائی حقائق کو تسلیم کرنے کی بجائے پاکستان کو نشانہ بنا کر اپنی تخریبی اور انتہا پسندانہ کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ اس دوہرے معیار پر ضرب لگنے سے

Read more

پاکستان کے وزیر خارجہ کا انڈین وزیر اعظم کو ’گجرات کا قصائی‘ کہنے پرانڈیا میں غم وغصہ: بے جی پی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

وزیر مملکت برائے امور خارجہ میناکشی لیکھی نے بلاول بھٹو کی طرف سے نریندر مودی کو گجرات کا قصائی’ پر کہا کہ پاکستان سے اس سے بہتر کچھ بھی توقع نہیں کی جا سکتی۔ "عام طور پر کسی بھی خودمختار ملک کے وزیر خارجہ اس طرح سے بات نہیں کرتے ہیں۔
لیکن یہ پاکستان ہے. آپ اس سے کیا توقع کر سکتے ہیں؟

Read more

کشمیریوں کا قائداعظم۔ غلام عباس مرحوم

ہر روز دنیا میں کئی لوگ پیدا ہوتے ہیں اور کئی مرتے ہیں، پر بہت کم ہیں ایسے ہوتے ہیں جو تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں۔ ان امر رے جانے والوں میں سے بہت ہی کم ایسے ہوتے ہیں جن کے عقیدے یا نظریے کا پرچار ان کی وفات کے بعد بھی اسی جوش و جذبے سے ہو جس کا آغاز خود وہ اپنی زندگی میں کرتے ہیں۔ ریاست کشمیر میں بہت سے سیاسی و نظریاتی لوگوں نے جنم

Read more

تذکرہ ایک ماحول دوست ادیب کا

پائیدار ترقی اور ماحولیاتی مسائل پر معاصر ادیبوں کی توجہ کم ہی جاتی ہے۔ تاہم یہ ایسے موضوعات ہیں جو بڑھتی ہوئی بیداری کے تناظر میں حالیہ برسوں میں ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ ایک ادیب اپنے ارد گرد کے ماحول سے متاثر ہو کر اپنی سوچ، فکر، مطالعے اور رجحان کی وجہ سے ادب تخلیق کرتا ہے۔ موجودہ دور میں ماحولیاتی مسائل تیزی سے بڑھے ہیں۔ جس کی وجہ سے ماحول سے جڑے موضوعات پر بھی اب دنیا کا

Read more

رمیز راجہ کا پشاور کو غیر محفوظ قرار دینے کا غیر ذمہ دارانہ بیان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودگی چئیر مین اور پاکستان کے سابقہ دائیں ہاتھ کے اوپنر بیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہم مغربی کھلاڑیوں کو پشاور میں نہیں کھلا سکتے۔ اور ساتھ ہی ساتھ پشاور کو ریڈ زون بھی قرار دیا۔ اب رمیز راجہ کے اس بیان کو ذمہ دارانہ بیان کہیں یا بالکل غیر ذمہ دارانہ بیان گردانے کیونکہ اگر ہمارے کرکٹ بورڈ کے چئیر مین خود بیان دے رہے ہوں کہ ہم بیرونی کھلاڑیوں کو پشاور نہیں

Read more

ملکی حالات سے مایوسی ایسی ہے کہ ان پر لکھنے کو کچھ نہیں

میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ پاکستانی سیاست پر کچھ نہ لکھوں۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی یہ کہ ٹیلی ویژن چینلز، اخبارات، رسائل اور آن لائن فورمز پہ پہلے ہی بہت کچھ لکھا اور بولا جا رہا ہے جس میں ہر لکھاری اور صاحب رائے اپنے تجربے، نظریے اور سوچ کے مطابق ملک کے حالات و واقعات پر اپنے قلم سے روشنی ڈالتا ہے۔ ہر قلم کار کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر گزرتے سیاسی وقوعے اور

Read more

پاکستان نے مراکش کی جدوجہدِ آزادی کے رہنما کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیوں جاری کیا؟

دلچسپ بات یہ ہے کہ سیمی فائنل میں مراکش کا مقابلہ فرانس کے ساتھ ہو رہا ہے۔ مسلم اکثریت کا ملک مراکش سنہ 1912 سے لے کر سنہ 1956 تک فرانس کے زیرِ تسلط رہا ہے

Read more

ڈیفالٹ کے خطرات: اس سرزمین کا حسن سنورنے نہیں دیا

منزل تمام عمر مرے سامنے رہی اک راستے نے مجھ کو گزرنے نہیں دیا جس سرزمیں کے حسن پہ نازاں رہے سبھی اس سرزمین کا حسن سنورنے نہیں دیا پاکستان میں معاشی زبوں حالی کے باعث ڈیفالٹ ہونے کی خبروں کی بازگشت جاری ہے۔ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ایک ملک جب اپنے بیرونی قرض کی قسطیں اور اس پر سود کی ادائیگی سے قاصر ہو تو اس ملک کو دیوالیہ قرار پاتا ہے۔ ڈیفالٹ کی کئی اقسام ہیں۔

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر!

ازکار رفتہ سپاہی کسی کا ترجمان نہیں ہے۔ ٹھیک سے یہ بھی نہیں جانتا کہ ادارے کے اندر کیا سوچ پنپ رہی ہے۔ تاہم اپنے جیسوں میں رہتا ہوں۔ اسی لئے جانتا ہوں کہ ہم جیسے اکثر کیا سوچ رہے ہیں۔ ہمارے اندر سے ہی مگر آج کل کچھ ایسے بھی متحرک ہیں جو خود کو ’پوپ سے زیادہ پرہیز گار‘ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم جیسے مگر جانتے ہیں کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔ رنجشیں گو

Read more

نعیم اشرف کے افسانے ”پونم پریت“ کا تجزیہ

تجزیہ نگارہ : لبابہ نجمی پیشہ کے اعتبار سے مکینیکل انجینئر، افسانہ نگار اور مصنف نعیم اشرف 1964 میں وادی سماہنی، کشمیر کے پاکستانی حصے میں پیدا ہوئے۔ وہ بالترتیب مکینیکل انجینئرنگ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ، وار اسٹڈیز، لیڈرشپ اور مینجمنٹ میں باضابطہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور یونیورسٹی آف بلوچستان گئے۔ فکشن کے شوقین، اشرف نے اپنے ادبی سفر کا آغاز 2016 میں افسانے کے ترجمے سے کیا۔ :

Read more

پہاڑوں کے بین الاقوامی دن پر نذر کوہسار

پہاڑ میں ایک عجیب سی مقناطیسی کشش ہوتی ہے۔ کوہساروں کا اوج کمال کو چھوتا ہوا جاہ و جلال دیدنی ہوتا ہے۔ وہ سر بہ فلک چوٹیاں، صدیوں کی ارضیاتی، موسمیاتی، اور تہذیبی داستانیں اپنے سینوں میں دفن کیے ہوئے بڑے بڑے گلیشیئرز، آنکھوں کو تازگی اور تراوت بخشنے والے سبزہ زار، مرغ زار، پتھروں سے ٹکراتے، جھاگ اڑاتے، اور روح کو گرماتے نغمے سناتے پرشور، منہ زور دریا، یخ بستہ شفاف پانیوں والی آئینہ تمثال جھیلیں گھنے جنگل اور

Read more

کیا فیض حمید سے پوچھ گچھ ہوگی؟

میں نے اپنے پچھلے کالم ”اشرف غنی آنے والے ہیں“ میں ذکر کیا تھا کہ کہیں نہ کہیں پر دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان میں ہمہ شمول حکومت کے قیام کے کے لئے کوششیں جاری ہیں، اور یہ کہ ”امید ہے طالبان کو اپنا حصہ بقدر جثہ ملے گا“ ۔ لیکن لگتا نہیں ہے کہ طالبان حصہ بقدر جثہ لینے پر رضامند ہیں۔ فیض حمید نے جس طرح امریکی معاہدے کو آخری لمحوں میں سبوتاژ کر کے اسے طالبان کی

Read more

ریڈیو پاکستان کے مسائل

ریڈیو پاکستان۔ وطن عزیز کی جملہ زبانوں، ثقافتوں کا امین اور تہذیب و تمدن کا آئینہ دار ہے۔ اس کے موجودہ اور سابق ملازمین کے ساتھ یہ سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ وطن عزیز کے قیام کا اعلان کرنے کا اعزاز ریڈیو پاکستان کے سر ہے۔ جب تیرہ اور چودہ اگست 1947ء کی درمیانی شب لاہور سٹیشن سے اردو میں مصطفی علی ہمدانی اور انگریزی میں ظہور آذر  نے پاکستان قائم ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت وطن عزیز پاکستان

Read more

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے!

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت جب قائم ہوئی تو شاید ”بلدیاتی انتخابات کا انعقاد“ منشور میں لکھنے والوں کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوا ہو گا کہ ایسے ڈرامائی انداز میں انتخابات منعقد ہوں گے ۔ 91۔ 1990 کے بعد 2022 میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقیناً حکومت وقت کی نمایاں کامیابی ہے۔ اگر کسی ایک بندے کو ان انتخابات کا کریڈٹ دیا جائے تو وہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ذات ہے۔

Read more

انسانی حقوق کا عالمی دن اور کشمیر

ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ دنیا کے تمام خطوں میں بسنے والے تمام انسانوں کے انسانی حقوق کے بلا امتیاز تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ اس دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1948 میں انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ (UDHR) منظور کیا تھا جو ایک سنگ میل دستاویز ہے، جس میں ان ناقابل تنسیخ حقوق کا احاطہ کیا گیا ہے جن کا ہر شخص قطع نظر

Read more

10 دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن اور گلگت بلتستان۔

مہذب دنیا میں قومی ریاستیں ایک آئین کے تحت اپنے شہریوں کو کچھ اہم حقوق مہیا کرتی ہیں جنھیں بنیادی انسانی حقوق کہا جاتا ہے اور ہر ریاست ان حقوق کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے جو وہ برقرار رکھتی ہے بقول مشہور سیاسی مفکر لاسکی کسی بھی ملک کے آئین سے بنیادی انسانی حقوق کا پتہ چلتا ہے چونکہ آئین بنیادی طور پر انسانی حقوق کا ضامن ہوتا ہے۔ انسانی حقوق کی تاریخ کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا

Read more

فسانہ آزاد کا فن

فسانہ آزاد ”پنڈت رتن ناتھ سرشار“ کا وہ شہکار ناول ہے جس میں لکھنؤ کی مٹتی ہوئی تہذیب کی عکاسی کی گی ہے۔ سرشار 1847 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام پنڈت بیج ناتھ در تھا۔ آپ کا تعلق کشمیری برہمن خاندان سے تھا جو تجارت کی غرض سے کشمیر سے ہجرت کر کے لکھنؤ آباد ہو گے۔ سرشار کا پہلا مضمون کشمیری پنڈتوں کے فرقوں کی جناب سے شائع ہونے والے ایک رسالے ”مراسلہ کشمیر“

Read more

انجام اب زیادہ دور نہیں رہا

سیاسی جد و جہد کے نتیجے میں حاصل ہوئے قطعہ ارض پر آج تک جمہوریت کی پنیری نشو و نما نہیں پا سکی۔ گھسٹتا لنگڑاتا تھوڑا بہت جو بھی جمہوری سفر طے ہوا اس کی راہ میں بھی ہمیشہ کانٹے بکھرے رہے۔ مختلف الخیال لسانی اکائیوں کو ایک قوم اور ایک جغرافیے پر متحد کرنا ایسا محیر العقول کارنامہ تھا جو سیاسی جد و جہد کے سوا کسی دیگر طریق ہرگز کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتا تھا۔ یہ کامیابی

Read more

شیخ رشید احمد کا اپنی محسنہ بیگم نجمہ حمید کی وفات پر 35 سیکنڈ کا ”عجب پرسہ“

عارضی دنیا میں جو بھی آیا ہے ایک دن اس نے جانا ہے کوئی پہلے اور کوئی بعد اپنی اپنی باری پر ابدی دنیا کی طرف لوٹ جانا ہے بعض شخصیات گمنامی کی زندگی بسر کر کے چلی جاتی ہیں کچھ شخصیات اس دنیا سے جاتے وقت اپنے گہرے نقش چھوڑ جاتی ہیں جو سالہاسال قائم رہتے ہیں۔ کوئی میدان سیاست میں نام پیدا کرتا ہے اور فنون لطیفہ میں۔ کوئی عالم دین کی حیثیت سے لوگوں کو راہ راست

Read more

نہلا پائلٹ

1969 کے غالباً اپریل کا ذکر ہے۔ ایسٹ پاکستان آئے چھ ماہ ہو چکے تھے۔ نہایت ہنگامہ خیز اور بے حد مصروف دن گزرے تھے۔ اتنا ہی عرصہ ہمیں کوئی سی چھٹی کاٹے بھی ہو گیا تھا۔ ایک دن محمود گیلانی کہنے لگے یار ہم نے تو ابھی تک ڈھاکہ بھی نہیں دیکھا۔ بس ائرپورٹ سے ریلوے سٹیشن تک۔ یہ تو کوئی دیکھنا نہ ہوا۔ ہو نہ آئیں؟ میں نے کہا آئیڈیا برا نہیں شاہ صاحب۔ حالانکہ میں ڈھاکہ دیکھنے

Read more

انگریزوں کی Shameful Flight

بعض اوقات ہم لکھاریوں کو انگریزوں پر بہت پیار آتا ہے اور ہم تنہائی میں اکثر باتیں کرتے ہیں کہ انگریز ہوتے تو ایسا ہوتا، انگریز ہوتے تو ویسا ہوتا۔ انگریزوں سے اس محبت کی وجہ ان کی مبینہ انصاف پسندی اور قانون پر عملداری ہے، یہ وہ باتیں ہیں جو ہم نے ڈائجسٹوں میں کہانیوں کی شکل میں پڑھ رکھی ہیں، ان کہانیوں میں انگریز دور میں ہونے والی وارداتوں کی تفتیش کا نقشہ بے حد پر اثر انداز میں کھینچا جاتا تھا اور بتایا جاتا تھا کہ انگریز سرکار کے کڑے احتساب کے خوف سے اس تھانیدار کی راتوں کی نیند حرام ہوجاتی تھی جس کے علاقے میں قتل یا ڈکیتی کی واردات ہوتی تھی۔

مجھے یاد ہے کہ عنایت اللہ کے ماہنامہ ’حکایت‘ میں ایک تھانیدار کی کہانی شائع ہوا کرتی تھی، یہ کہانی کسی سنگین واردات کی تفتیش کے گرد گھومتی تھی، چونکہ انگریز کا بنایا ہوا جاسوسی کا نظام بے حد شاندار تھا اس لیے بالآخر مجرم پکڑا جاتا تھا۔ ان کہانیوں نے ہمارے ذہن پر جو تاثر چھوڑا وہ آج تک قائم ہے اور اسی تاثر کے زیر اثر کچھ لوگ، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق ہم سے پچھلی نسل سے ہے، آج بھی انگریز کے دور کو یاد کر کے آہیں بھرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ زمانہ کم ازکم آج کے مقابلے میں تو بہتر تھا۔

Read more

مجھے ڈبل کراس کیا گیا

”کسی نے شتر مرغ سے پوچھا : تم کیا ہو، شتریا پھر مرغ؟ اس نے جواب دیا : میں شتر (اونٹ) ہوں۔ پوچھنے والے نے پوچھا : تو پھر بوجھ کیوں نہیں اٹھاتے؟ اس نے جواب دیا: کیونکہ میں مرغ (پرندہ) ہوں۔ پوچھنے والا بھی بڑا کائیاں تھا۔ اس نے پوچھا:اچھا! لیکن اگر تم مرغ ہو تو پھر اڑتے کیوں نہیں؟ اس نے جواب دیا: کیونکہ میں شتر ہوں۔ شتر مرغ کیونکہ نہ اڑ سکتا ہے اور نہ ہی وزن

Read more

بیرون ملک پاکستانیوں سے سوتیلوں والا سلوک کیوں!

بیرون ملک پاکستانیوں نے پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کے لیے میدان عمل میں اترنے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں آسٹریلیا میں پاکستانیوں نے ایک بین الاقوامی تنظیم کی بنیاد رکھی ہے جو پوری دنیا میں پھیلے پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے اور ان کے ذریعے پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ اس تنظیم کا حال ہی میں سڈنی میں باقاعدہ اجرا ہوا ہے۔ پاکستان مشن انٹرنیشنل نامی تنظیم کے

Read more

سینٹورس مال سیل: وزیر اعظم شہباز شریف سے ’کشمیر کی قربانیوں کے سوال پر سینٹورس مال بند کیا گیا‘

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیر اعظم تنویر الیاس کی تکرار کے ایک روز بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد کے مشہور شاپنگ مال سینٹورس کو بند کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلڈنگ کو ’غیر قانونی استعمال‘ کے نتیجے میں بند کیا گیا ہے۔‘

Read more

منگلا پاور سٹیشن کی تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا انوکھا واقعہ

1967 میں بجلی کی پیداوار شروع کرنے والے منگلا ڈیم کے بجلی گھر میں نصب پچاس سال پرانی مشینری کی تبدیل کر کے نئی مشینری نصب کرنے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 483 ملین ڈالر کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں یو ایس ایڈ کی طرف سے 150 ملین ڈالر کی گرانٹ، 90 ملین یورو کا اے ایف ڈی لون اور واپڈا کی طرف سے 178 ملین ڈالر فراہم کیے جا رہے ہیں۔ منصوبے کے

Read more

قدیم علوم اور جدید دور کے تقاضے

انسانیت کی ابتداء سے ہی علم  کی منتقلی نسل در نسل شروع ہو گئی تھی۔ لیکن جدید علوم کب آئے اس حوالے سے انسانی تاریخ کے مطابق لگ بھگ پچاس ہزار سال پہلے انسانی ایجادات میں بھاری مقدار میں اضافہ ہوا۔ اوزار اور ہتھیار زیادہ نفیس ہوگئے اور تمدن مزید پیچیدہ ہوگیا۔ انسان ایک کثیرالمقاصد دماغ کا حامل ہونے کی وجہ سے زیادہ پیچیدہ زبان بولنے کا اہل ہوتا گیا اس لیے وہ معلومات زیادہ تفصیلات کے ساتھ منتقل اور

Read more

جنگل سلامت رہنے دو

انسان بلند ترین پہاڑوں کو سر کر سکتا ہے، بنجر و بیاباں صحراؤں میں رہ سکتا ہے اور زمین سے پرے دوسرے سیاروں پر بستیاں آباد کر رہا ہے۔ مگر تازہ ہوا، پانی اور خوراک تک اس کی رسائی نہ رہے تو موت سے زیادہ دور نہیں ہے۔ ہم زیادہ سے زیادہ تین منٹ آکسیجن کے بغیر، تین دن پانی کے بغیر اور تین ہفتے خوراک کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں۔ قدرت نے ہمارا زندگی سے رشتہ برقرار رکھنے

Read more

یاسر پیرزادہ کے اتباع میں

ہماری دھرتی ہزاروں قرن پر گندھا ایک نقش مسلسل ہے کہ فلک اس کی سمائی کو کم ہے۔ رنگوں اور خوشبوؤں کا جادو ایسا کہ ہر گام پر دامن دل کھینچتا ہے۔ پیڑ بوٹوں کی گلگشت اور چرند پرند کی بوقلمونی کا کیا ذکر، مشت خاک میں ہنر کی کارفرمائی کا ایک سے بڑھ کر ایک معجزہ یہاں گزرا ہے مگر صاحبو میرؔ سا کوئی کیا ہو گا۔ انیسویں صدی اٹھا کر دیکھیے، رام موہن رائے، اسداللہ غالب، لالہ دین

Read more

ہوش کے ناخن اب بھی نہ لئے تو کب؟

< p dir=”rtl”> بحران ایسا کہ سنبھالے نہیں سنبھل رہا۔ سیاسی انتشار ہو، معاشی ابتلا یا پھر ریاستی بندوبست سب بیک وقت الجھاؤ میں ہیں۔ اور سرا ہاتھ نہیں آ رہا کہ ماضی کی سب تدبیریں الٹ پلٹ ہو گئیں، نہ پرانے نسخے کسی کام کے رہے اور نہ ایسی کوئی سوجھ جو نئی راہ سجھا دے۔ غرض ہر کوئی اپنی اپنی دھن کی بے فکری میں مگن اور مارنے مرنے پہ تیار۔ اب اگر عمران خان دیواروں سے سر

Read more

کیا باجوہ صاحب غدار ہیں؟

ایک ایسا شخص جس نے کم وبیش چوالیس سال فوج میں خدمات سرانجام دیں اور چھ سال فوج کا سربراہ بھی رہا، جس نے جنگ و جدل میں خدمات سرانجام دیں، جس نے اپنے کیریئر کا کچھ عرصہ دنیا کے مشکل ترین محاذ سیاچن پر بھی گزارا۔ جس نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں فرائض کی بجا آوری کے دوران کئی مرتبہ موت کو قریب سے دیکھا ہو گا، وہ شخص جب ریٹائرڈ ہو اور اس کے خلاف غدار باجوہ

Read more

ماموں بناؤ پالیسی!

پنجاب میں ایک جملہ نہایت مشہور ہے کہ کوئی کسی کے ساتھ ہاتھ کر جائے تو لوگ اسے سہارا دینے کی بجائے مذاق اڑاتے ہیں کہ تمھیں تو ماموں بنا گیا ہے۔ اسی طرح عام تعارف میں کسی کو کوئی رشتہ سمجھ نہ آئے تو ہر دوسرے چلتے پھرتے کو ماموں بنا لیا جاتا ہے۔ ماموں بنانا جہاں پنجاب میں سب سے عام محاورہ اور عمل ہے وہیں پنجاب میں مزاحمت نہ ہونے کے برابر ہے۔ پنجابیوں کے بارے میں

Read more

جسٹس عبد المجید ملک۔ چیف جسٹس (ر) آزاد جموں وکشمیر

نوے سال کی عمر میں بھی ہینڈ سم سمارٹ، خوش لباس، خوش گفتار، چہرے پر مسکراہٹ و شفقت لئے مدلل اور پر مغز گفتگو کرنے والی شخصیت تھی آزاد جموں وکشمیر عدالت عالیہ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس جناب عبد المجید ملک صاحب کی۔ مسئلہ کشمیر پر ان کو ایک اتھارٹی سمجھا جاتا تھا، جس پر وہ بڑی بیباک گفتگو کیا کرتے تھے۔ میری ملک صاحب سے نیاز مندی کے تعلق کو تھوڑا عرصہ ہی گزرا تھا کہ اپنی ایک تنظیم

Read more

کشمیر: باغ اور راولاکوٹ کی مئیر شپ کے لئے پی ٹی آئی، نون لیگ اور پی پی پی میں کانٹے کا مقابلہ

پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد آج 3 دسمبر بروز ہفتہ کو ہو رہا ہے۔ دوسرے مرحلے میں ریاست کے پونچھ ڈویژن میں ووٹنگ ہو گی۔ پونچھ ڈویژن تاریخی اعتبار سے مہاراجہ کی اس پرانی ریاست کا حصہ ہے جس کا خاتمہ 1947 میں ہوا تھا۔ پونچھ کا بیشتر حصہ بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر شہر پونچھ بھی بھارتی کنٹرول کشمیر میں ہے۔ ڈوگرہ

Read more

جب نہتے پاکستانی ڈکوٹا جہاز نے بھارتی لڑاکا طیاروں کو ناکام کیا

” جب تم مجھے ابھی تک اپنی گرفت میں نہ لے سکے تو پھر کبھی ایسا نہیں کر سکو گے، بظاہر یہ الفاظ ہالی وڈ کی کسی ایکشن فلم کے ہیرو کے لگتے ہیں، لیکن درحقیقت یہ الفاظ تاریخ میں پاکستان فضائیہ کے ایک پائلٹ مختار احمد ڈوگر ستارہ جرات کے ہیں جنہوں نے یکے بعد دیگرے تین مختلف فضائی قوتوں کے ساتھ خدمات انجام دیں، اگر ان کی زندگی میں پیش آنے والے نہتے ڈکوٹا کو بچا لانے والا

Read more

محمد علی جناح کے افکار اور عمران خان کی ٹویٹ بنام آرمی چیف

  کل خان صاحب نے آرمی چیف کو مبارک بعد کی ٹویٹ کی جس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر کو کوٹ کیا۔ اس پر نیشنل اور ڈیجیٹل میڈیا میں ایک طوفان کھڑا ہو گیا۔ تحریک انصاف کے سپورٹر اس ٹویٹ کو دھڑا دھڑ پھیلا رہے ہیں جبکہ خان صاحب کے مخالفین اس ٹویٹ کے بخیے ادھیڑ رہے ہیں خان صاحب سے میرے کچھ سوالات ہیں اس ٹویٹ بارے میں جو ان کی سیاسی بساط کے کھیل میں

Read more

پیپلز پارٹی کا سیاسی سفر، نا امید اور مایوسی!

آج 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس ہے۔ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ سندھ میں ڈویژنل سطح پر پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔ آج کا دن یقیناً جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لئے مبارک دن ہو گا مگر کرپشن ۾ بادشاہت پر یقین رکھنے والوں کے لئے آج کا دن کسی عید سے کم نہیں ہو گا۔ مسٹر بھٹو سمجھتے تھے کہ وہ نئی پارٹی بنا کر ملک

Read more

اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے’ کشمیر فائلز‘ کو واہیات پراپیگنڈہ قرار دینے پر اسرائیلی سفیر کی معافی

گوا میں منعقدہ انڈیا کے بین الاقوامی فلم میلے کی تقریب  کے آخری روز پیر کی شب  اس وقت ایک بڑا تنازعہ پیدا ہو گیا جب فلم جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلم ساز نداو لپیڈ نے انڈین فلم ‘ کشمیر فائلز کو ‘ واہیات اور پروپیگینڈہ ‘ فلم قرار دیا ۔ ان کے اس بیان پر شدید ردعمل ہوا ہے ۔

Read more

پاکستان ٹیم میں شامل’مسٹری سپنر‘ ابرار احمد جن کی ’انگلیوں میں بہت جان ہے‘

ابرار احمد نے اس سیزن کی قائداعظم ٹرافی میں 43 وکٹیں حاصل کی ہیں جو اس سال کسی بھی بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں اور یہی کارکردگی ان کی پاکستانی ٹیم میں پہلی بار شمولیت کا سبب بنی ہے۔

Read more

نواز سے شہباز شریف تک: جنرل قمر جاوید باجوہ کا بطور آرمی چیف چھ سالہ دور کیسا تھا؟

جنرل باجوہ کو پانچ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جن میں سے چار منتخب اور ایک نگران وزیر اعظم تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھ سالہ دور کے سیاسی اثرات پر بی بی سی نے ملک کی دو بڑی جماعتوں کے ان رہنمائوں کی رائے جاننے کی کوشش کی جو اقتدار اور اپوزیشن دونوں میں اپنی پارٹی قیادت کے قریب سمجھے جاتے رہے۔

Read more

ناکام لانگ مارچ: کپتان استعفے لینے گیا اپنے استعفوں کا اعلان کر دیا

منیر نیازی نے کیا خوب کہا ؂کج شہر دے لوگ وی ظالم سن۔ کج سانوں مرن دا شوق وی سی۔ سوال ہے عمران خان کو کس نے اسلام آباد پر چڑھائی کی راہ دکھائی تھی؟ لاہور سے اسلام آباد پہنچتے مہینہ لگ گیا پھر سفر کے دوران کچھ ایسے زخم کھائے کہ زمان پارک کے مکین بن گئے بالآخر پی ٹی آئی کا نام نہاد لانگ مارچ ٹائیں ٹائیں فش۔ ہو گیا کپتان شہباز شریف سے استعفاٰ لینے آیا تھا

Read more

خمینی ڈاکٹرائن

خمینی ڈاکٹرائن کا نام شاید آپ نے بھی نہ سنا ہو۔ تاہم دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں اور بادشاہتیں ان ڈاکٹرائن سے خوفزدہ ہیں۔ اس خوف کا سارا سامان مندرجہ زیل تین نکات میں موجود ہے۔ 1۔ جہان اسلام میں آیت اللہ خمینی وہ پہلے لیڈر ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے درمیان جمہوریت کی بات کی۔ آپ نے اسلامی جمہوریت کا نظریہ پیش بھی کیا اور کامیاب بھی۔ اس سے پہلے مسلمان علما، بادشاہوں اور ملوکیت کے لئے کتابیں لکھتے

Read more

ڈیوڈ کولمین ہیڈلی: ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ، جس نے تاج ہوٹل سے تفریحاً تولیہ اور کافی کپ چرایا

انھیں ممبئی میں ڈیوڈ کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن اپنی بہن، سوتیلے بھائیوں اور بیویوں کے لیے وہ ایک پاکستانی نژاد امریکی تھے، جن کا اصل نام داؤد سلیم جیلانی تھا۔

Read more

عمران خان کا ’اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان‘ بہترین سیاسی چال یا محض فیس سیونگ کارڈ ہے؟

بی بی سی نے عمران خان کے اس اعلان اور فیصلے پر اس مارچ پر گہری نظر رکھنے والے سیاسی تجزیہ کاروں سے بات کی ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا یہ ایک سنجیدہ اقدام ہے یا فیس سیونگ کے لیے اختیار کی گئی ایک حکمت عملی ہے۔

Read more

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

اسلام سے پہلے کی عرب تہذیب و تمدن نے انسانی تہذیب کی ترقی اور نشوونما میں کوئی اہم کردار ادا نہیں کیا تھا۔ اس زمانے میں یونان کی تہذیب انسانی اقدار کی نشوونما میں کچھ نہ کچھ قدرے بہتر کرنے کے لیے کردار ادا کر رہی تھی۔ یونانی فلاسفرز کے نظریات و خیالات کا بہت بڑا چرچا تھا۔ یونان اس زمانے میں بطور ایک سلطنت کے روپ میں دنیا کے سامنے ظہور پذیر ہوا۔ اس کے ساتھ روم کا بھی

Read more

انڈین فوج کے پاکستان مخالف بیان پر انھیں ’وادیِ گلوان‘ یاد دلانے والی اداکارہ نشانے پر کیوں

بالی وڈ کے نامور اداکار و ہدایت کاروں سمیت سوشل میڈیا صارفین ان کے تبصرے پر انھیں ایک طرف ٹرولنگ کا نشانہ بنا رہے تھے تو دوسری طرف انھیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی  کا ایجنٹ اور غدار قرار دے رہے ہیں۔

Read more

ترکی کے بحری جنگی جہازوں سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کتنی مضبوط ہو گی اور انڈیا کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟

اکنامک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان ترکی کے تیار کردہ ملجم بحری جنگی جہاز وہاں کے سرکاری دفاعی ٹھیکیدار ایسفاٹ سے خریدنے کے عمل میں ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان نے 30 ٹی-129 ATAK ہیلی کاپٹر بھی منگوائے ہیں۔

Read more

گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کیلئے گرینڈ جرگہ ضروری

قیام پاکستان اور گلگت بلتستان کو چوہتر سال گزر گئے۔ اس طویل عرصے کے دوران گلگت بلتستان کی جغرافیائی، نظریاتی اور آئینی تبدیلیوں کا جائزہ لیا جائے تو ، یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے، آج ہم سفر کے نقطہ آغاز پر بھی کھڑے نہیں بلکہ کئی جہت پیچھے چلے گئے ہیں۔ جہاں سے یہ سفر شروع ہوا تھا۔ یکم نومبر کو جس ریاست کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اس کی اپنی ایک الگ شناخت، پرچم، روب و

Read more

تین بہنوں کی قربانی جو عالمی دن کا باعث بن گئی

پاکستان نے حال ہی میں ڈومینیکن ریپبلک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈومینیکن ریپبلک سن 1844 میں آزاد ہوا تھا یہ امریکہ کے ایک خطہ ”کیریبین“ میں دوسرا سب سے بڑا متنوع ممالک میں سے ایک ہے اور اقوام متحدہ کا بانی رکن بھی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سن 1492 میں کرسٹو فر کولمبس جب یہاں اترا توامریکہ میں پہلی مستقل یورپی آباد کاری کا مقام بنایا۔ ڈومینیک ریپبلک میں سن 1930 سے 1961 تک

Read more

صدر صدر کی بات ہے

عالمی منظر نامے پر خوشگوار ہوا کا جھونکا آیا ہے۔ جب جھونکے آنے لگتے ہیں تو پھر اس کی امید بندھ جاتی ہے کہ منظر مستقل طور پر سہانا ہو جائے گا۔ بالی، انڈونیشیا میں جی 20 کے اجلاس میں امریکی اور چینی صدور کی ملاقات ہوئی۔ یہ صدر بائیڈن اور صدر شی کی پہلی ملاقات تھی خاص طور پر ان حالات کے تناظر میں تو اس پہلی ملاقات کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی تھی کہ جب امریکی سپیکر

Read more

مرد مجاہد کا پہلا قصیدہ

آج یا کل اسلام کے اس بطل جلیل کا نام سامنے آ جائے گا جس کی قیادت میں پاکستان ایک ایسی عالمی طاقت بن کر ابھرے گا جس سے پوچھ کر دنیا کے معاملات طے کیے جائیں گے۔ یوکرین اس سے مدد مانگے گا کہ روسیوں سے ہمیں بچاؤ۔ روسی اس سے درخواست کریں گے کہ نیٹو کو یوکرین سے دور رکھنے میں ہماری مدد کرو۔ امریکہ اس کی منت خوشامد کرے گا کہ چین سے کہو کہ ہم پر رحم کرے، یوں ساری تجارت ہڑپ مت کرے، ہم بھوکے مر جائیں گے۔ چین اسے کہے گا کہ امریکہ کو سمجھا دو کہ تائیوان سے دور رہے۔ بھارت پیر پڑے گا کہ کشمیر کیا جونا گڑھ اور حیدر آباد دکن بھی لے لو مگر ہمیں معاف کر دو۔

Read more

پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا

پاکستان کی تاریخ کے چند دلچسپ حقائق، جن میں ایوب خان کو فوج کا سربراہ بنانے والے ’حادثے‘ سے لے کر ایک ایسے فوجی سربراہ کا تذکرہ بھی موجود ہے جو جنرل نہیں بنے، لیکن چیف آف آرمی سٹاف بن گئے۔

Read more

ڈاکٹر بشیر چودھری: پورے شہر کی آبرو

حکایت قد آں یار دل نواز کنیم بہ ایں بہانہ مگر عمر خود را دراز کنیم جان سے پہچان تک انھیں جانا 1954 میں، پہچان 1958 سے شروع ہوئی اور ابھی تک مکمل نہیں ہوئی۔ فورتھ ایر میں تھا جب انھیں پہلی بار دیکھا۔ صادق بازار کی مشرقی گلی میں ایک مکان تھا جہاں وہ پریکٹس کرتے تھے۔ ایک مرتبہ ان کے کلینک میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اس وقت کا دھندلا سا عکس باقی ہے۔ اتنا یاد ہے کہ

Read more

مذہبی روادری کیسے کیسے نبھائی گئی

گرو تیغ بہادر سکھوں کے نویں گرو تھے۔ اورنگ زیب کے ہاتھوں قتل ہوئے۔ ان کے حالات کے بارے میں ان کے بیٹے گرو گوبند سنگھ کا بیان سکھوں کی مذہبی مجالس میں پڑھا جاتا ہے کہ اورنگزیب عالم گیر بادشاہ وقت تھے۔ کشمیر کے ہندو پنڈتوں کو مذہبی تعصب کا نشانہ بنایا گیا۔ گرو صاحب اپنے وقت بااثر شخصیت تھے۔ پنڈت غریب مسئلہ لے کر ان کے پاس پہنچ گئے۔ گرو کہنے لگے بادشاہ سے کہہ دو ہم گرو

Read more

پی ٹی آئی: پاکستان میں پسپائی آزاد کشمیر میں چڑھائی

آزاد کشمیر میں 27 نومبر کے بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن اور حکومت کی طرف سے پرعزم ہو نے کے اعلانات بار بار کیے جار ہے ہیں لیکن اس سوال کا کوئی جواب نہیں دے رہا کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر سیکورٹی کے انتظامات کیا اور کیسے ہوں گے۔ الیکشن کمیشن اور آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے اس امید کا اظہار کیا جار ہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے سیکورٹی فورسز مہیا کر دی جائیں

Read more

جب پاکستان امریکہ کا سچا دوست ٹھہرا

جیسا کہ گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پچاس کی دہائی کے ابتدائی دو برسوں میں پاکستان اور بھارت کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی آئی۔ اس دوران پنڈت نہرو اور لیاقت علی خان دونوں یکے بعد دیگرے امریکہ کے دورے کر چکے تھے۔ وزارت خارجہ اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی سطح پربھی کافی وسیع ہوم ورک ہو چکا تھا۔ اس ہوم ورک کے نتیجے میں اس موضوع پر چند ایک تفصیلی رپورٹس بھی

Read more

جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد پاکستان کا نیا آرمی چیف کون ہو سکتا ہے؟

موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جگہ لینے والے نئے چیف کی تعیناتی سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سامنے آنے والے بیانات کے باعث وقوع پذیر ہونے سے قبل ہی انتہائی متنازع بن چکی ہے۔

Read more

کیا ’دلت مسلمانوں‘ کو اپنی جانب راغب کرنے کی کوششیں بی جے پی کی ’چالاکی پر مبنی سیاسی چال‘ ہے؟

انڈیا کی حکمراں جماعت بی جے پی 2024 میں ہونے والے عام انتخابات میں دوبارہ کامیابی حاصل کرنے لیے نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہیں۔ مگر ہندوتوا کی سیاست کو فروغ دینے والی بی جے پی کیا اس میں کامیاب ہو پائے گی۔

Read more

نئے فوجی سربراہ کو درپیش چیلنجز اور سیاسی توقعات

ایک عرصے سے پاکستان کے نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی کا معاملہ موضوع بحث بنا ہوا ہے اور تعیناتی کا وقت قریب آنے کے ساتھ ساتھ اس میں تیزی آتی جار ہی ہے۔ عمران خان کے لانگ مارچ کے متعلق یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس لانگ مارچ کا بڑا مقصد نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی میں عمران خان کی رائے کو اہمیت دیے جانے کی کوشش کارفرما ہے۔ مسلم لیگ نون کے صدر وزیر اعظم شہباز شریف

Read more

گھڑی نامہ

گھڑی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ یہ وقت کے ساتھ ساتھ، اوقات، دیکھنے کے کام بھی آتی ہے۔ گھڑی بناؤ سنگھار اور جاہ و جلال کی علامت ہے۔ پہلے پہل گھڑیاں جیب میں رکھنے کا رواج تھا البتہ خواتین اپنی گوری کلائیوں پر گھڑی باندھا کرتی تھیں۔ پھر رسٹ واچ عام ہوئی تو مرد بھی رسٹ پر پہننے لگے۔ عرب دنیا کی گھڑیوں کا پاکستانیوں سے گہرا مذہبی و سیاسی ناتا رہا ہے۔ حجاج تسبیح، کھجور اور زم زم

Read more

ریشماں: کشمیر کی ٹرانس جینڈر خاتون جنھوں نے لوگوں کو خوشیاں دینے کے لیے درد جھیلے

شادیوں پر گانے والی پیشہ ور گلوکارہ ریشماں نے تشدد اور تنازعات کے سائے میں رہنے والے ہزاروں کشمیریوں کی زندگیوں میں اپنے فن خوشی، مزاح اور جان ڈالی۔

Read more

اورنگزیب کے سامنے جھکنے سے انکار کرنے والے گرو تیغ بہادر جن کی موت مغلوں کے زوال کا باعث بنی

ہری رام گپتا لکھتے ہیں کہ ’اورنگزیب نے اس بات پر اعتراض کیا کہ تمام سکھ گرو کو ’سچا بادشاہ‘ کہتے تھے۔ اورنگزیب نے اس کا مطلب یہ لیا کہ گرو یہ پروپیگنڈا کرنا چاہتا ہے کہ وہ سچا شہنشاہ ہے اور ہندوستان کا حکمران جعلی شہنشاہ ہے۔

Read more

کیا کریں عادت سے مجبور ہیں

مستحکم اور مربوط پالیسیوں کے تسلسل کے لئے ذاتی طور تمام تر تحفظات کے باوجود اس امر کی حمایت کرتا ہوں کہ پاکستان میں تبدیلی کی سونامی کو پاور شو کرنے کے مواقع دیے جائیں تاہم فیض آباد، ڈی چوک والی دھرنوں کی روایت بحال نہ کرنے دیں۔ کینٹینز جیسی اوچھی سیاست نہ کی جائے، پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا اچھا عمل نہیں، تنخواہ لینے ہی واپس چلے جائیں، سول نافرمانی کی تحریک نہ چلائی جائے (ناکامی کے امکانات زیادہ ہوتے

Read more

مقصود درد دل ہے نہ اسلام ہے نہ کفر

کسی بھی لکھاری کو کسی ایک موضوع پر ایک سادہ سا مضمون لکھنے کے لئے اس سے بھی زیادہ پڑھنا پڑتا ہے تب جا کے مضمون قابل فہم اور نتیجہ خیز بنتا ہے۔ جبکہ میں نے اپنے مضامین میں ایسا کوئی لچھن نہیں پایا۔ جب لکھنا شروع کیا تو منصوبہ گویا یہ تھا کہ تعلیم و تربیت اور اس سے منسلک مسائل کو اجاگر کیا جائے۔ کیا پتا اقتدار گاہوں میں ان سسکیوں کی صدا سے کہیں کوئی آسودہ ذہن

Read more

حقیقی آزادی، لیکن کب؟

گزشتہ ہفتے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کا ایک ٹویٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں کہا گیا تھا ”۔ لانگ مارچ میں شامل پی ٹی آئی قیادت اور شرکا کو ہر شہر میں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی روٹ کے راستے کی عمارتوں کی چھتوں پر سنائپر کمانڈوز تعینات کیے جائیں گے۔ 15 ہزار پولیس اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ لانگ مارچ کی ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں سے تسلسل کے ساتھ نگرانی

Read more

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات۔ دیر آید درست آید

آپ ماضی میں چلے جائیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کا نام آپ کو یاد ہو گا۔ اس نے ہندوستان میں پہلی بار کسی بلدیاتی ادارے کی بات کی تھی۔ ہوا یوں کہ 1688 میں مدراس کے اندر لارڈ رٹن نے ایک میونسپل کمیٹی کی داغ بیل ڈالی۔ یہاں سے ہندوستان میں بلدیاتی ادارے متعارف ہونا شروع ہو گئے۔ ہم نے جمہوریت کے سفر میں کتنی ترقی کی ہے اس کا جواب ہمیں اپنے ہاں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ سے

Read more

پاکستان میں اینٹی امریکہ بیانیہ کا چورن کب سے شروع ہوا؟

برطانوی سامراج کی نوے سالہ حکومت سے کے بعد 1947 میں برصغیر میں مسلم قومیت کے نعرے پہ قائم ہونے والی مملکت پاکستان میں کبھی بھی اینٹی امریکہ نہ سوچ تھی، البتہ کمیونسٹ و سوشلسٹ نظریات کے حامل افراد دوسری جنگ عظیم کے بعد تاج برطانیہ کی سلطنت کے محدود ہونے کا ادراک کر چکے تھے نیز یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام کا نیا ٹھیکیدار امریکہ کی شکل میں خطے میں اپنا اثر رسوخ بڑھاتا جا رہا ہے ایسے میں

Read more

گلاب جامن کا بیٹا، میر جعفر اور میر صادق

نوجوانی کی دہلیز میں داخل ہونے سے پہلے کا واقعہ ہے جب ہم دوست پابندی کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھنے مسجد جایا کرتے تھے کیونکہ یہ واحد موقع ہوتا تھا جب محلے کے لگ بھگ تمام ہی بڑی عمر کے لوگ با جماعت نماز پڑھتے تھے اور اسی دوران جب محلے کے بچوں کے بارے رائے تبدیل ہوتی تھی بلکہ یوں کہیے کہ نماز میں آنے والوں کو نیک، شریف اور دیانتدار سمجھا جاتا تھا۔ اسی سند کے لئے

Read more

سرحدوں پر ڈرون دراندازی: کیا انڈیا کو نئے سکیورٹی چیلنج کا سامنا ہے؟

انڈیا کی سرحدی فورسز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بارڈر پر جدید طرز کے ڈرونز کے ذریعے اسلحہ اور منشیات سمگل کیے جاتے ہیں۔ انھوں نے اس کا الزام ’پڑوسی ملک‘ پر لگایا ہے کہ تاہم پاکستان کے متعلقہ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’انڈیا اپنی سکیورٹی کی کوتاہیوں پر پردہ‘ ڈال رہا ہے۔

Read more

جب پاکستان کے لیے امریکی دروازے کھلے

پاکستان امریکہ تعلقات کے باب میں گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چالیس کی دہائی کے اواخر میں امریکہ کی خواہش تھی کہ ان دونوں جنوبی ایشیائی ملکوں کو سویت یونین کے خلاف اپنے عالمی اتحاد کا حصہ بنائے۔ اگرچہ اس خطے میں کمیونزم کے خلاف لڑائی میں شراکت داری کے لیے اس کی پہلی ترجیع بھارت تھا، جو رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے خطے کا بڑا ملک تھا۔ لیکن جغرافیائی محل وقوع اور سٹرٹیجک اعتبار سے پاکستان

Read more

پنجاب اور کے پی کی صوبائی حکومتیں!

مرکز میں تحریک عدم اعتماد کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومتی انتظام و انصرام ہر خاصا زوال اور سیاسی سرگرمیوں پر کافی عروج ہے۔ وزراء کی کثیر تعداد فرائض کی شاہراہ کم تاہم ”ڈیوٹی“ کی راہ زیادہ پکڑے ہوئی ہے۔ قانون کے متعلق معروف ہے، کسی ریاست یا ملک میں صاحبان اقتدار یا اتھارٹی کے بنائے ہوئے وہ اصول و ضوابط جن کا انتظامی و عدالتی، رسومات یا حکمت عملی کی شکل میں لوگوں پر اطلاق ہو، مقصد

Read more

خوشحال خان خٹک: پختون قوم پرست یا مغل پرور

مشترکہ زبان کے حامل اور پختون ولی کے عمرانی معاہدے میں بندھے ہوئے گروہ جو پختون کہلاتے ہیں، پختون ولی کو اکثر بھول جاتے ہیں لیکن تربورولی کو نہیں بھولتے۔ تربورولی شریکوں کو کہتے ہیں جن کو برباد کرنا آسان لیکن برداشت کرنا روایتی پختون معاشرے میں مشکل سمجھا جاتا ہے۔ یوسفزئی، جو اپنی مخصوص اور منفرد روایات کی وجہ سے پختونوں کے سٹف نک ارسٹوکریٹ کہلانے کے مستحق ہیں، پہلے کابل سے مغلوں کے ہاتھوں لٹے پٹے پشاور پہنچے

Read more

نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور

سیکرٹری دفاع اسکندر مرزا نے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کو قائل کیا کہ میجر جنرل ایوب خان سیدھا سادہ پروفیشنل سولجر ہے اور اپنے کام سے کام رکھتا ہے۔ لہٰذا اس کے نام پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جائے حالانکہ سنیارٹی لسٹ میں ایوب خان کا نام دور دور تک نہیں تھا۔

Read more