حکومتی دستاویزات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی زندگی کیسی ہے؟

سپریم کورٹ میں پیش کی گئی دستاویزات میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان جیل میں اپنے کھانے تک کا فیصلہ خود کرتے ہیں جبکہ ان کو دن میں دو بار راہداری میں چہل قدمی کا موقع بھی دیا جاتا ہے۔

Read more

مودی کا ”اب کی بار چار سو پار“ کیوں نہ ہو سکا

دنیا میں جسے ”مین سٹریم میڈیا“ کہا جاتا ہے بھارت میں اس کے نمائندہ اخبارات اور ٹی وی چینلوں کی اکثریت نریندر مودی کی سرپرستی میں مختلف دھندوں کے اجارہ دار ہوئے سیٹھوں نے خرید رکھی ہے۔ ان میڈیا ہاﺅسز سے آزاد منش صحافیوں کو چن چن کر فارغ کروادیا گیا۔ نوکری سے فراغت بھی ان کی ”جاں بخشی“ یقینی نہ بناپائی۔ سوشل میڈیا پر چھائے ہندوانتہا پسندوں نے انہیں بدی کی علامتیں ہی بنائے رکھا۔ ویسا ہی سلوک جو

Read more

انڈیا الیکشن: ’پاکستان کو چوڑیاں پہنانے والے‘ نریندر مودی کے تیسری بار وزیراعظم بننے سے کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟

پاکستان میں روایتی طور پر انڈین سیاست میں زیادہ دلچسپی نہیں دیکھی جاتی اور نہ ہی عام لوگوں کو وہاں کے سیاسی خدوخال سے زیادہ واقفیت ہے لیکن پاکستانی عوام کو صرف اس بات کو لے کر خدشات تھے کہ اگر انڈیا میں ایک بار پھر بی جے پی سرکار بنی تو وہاں کے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوگا؟

Read more

یہ تقریب نہیں ہو سکتی

عجب ہفتہ تھا۔ نومبر 23 تا 29 سنہ 1983۔ شہر تھا دہلی۔ چار بہت نامور خواتین میں ایک طرح کی سمجھو جنگ ہو گئی۔ اب خواتین میں ایسی جنگ پنجاب کی مصلی عورتوں یا ممبئی کی دھراوی جیسے سلم (Slum) جو ہمارے اورنگی ٹاون سے چھوٹا اور میکسکو سٹی کے چائوداد سے بڑا ہے۔ وہ والی بیلنے چمٹے پیتل کی پرات بجانے والی ساڑھی بلائوز سے لاتعلق جنگ تو ہوتی نہیں۔ اس جنگ نے بہرحال افسروں کے چھکے چھڑا دیے۔

Read more

توہین عدالت اور آزادی صحافت

سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور متحدہ قومی موومنٹ کے لیڈر مصطفی کمال کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے معاملہ سمیٹنے کی بجائے اسے پھیلانے کا اقدام کیا ہے۔ چیف جسٹس کی قیادت میں مقدمہ کی سماعت کرنے والے سہ رکنی بنچ نے اب ان تمام ٹیلی ویژن چینلز کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے ان دونوں لیڈروں کی پریس کانفرنس کو براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا تھا۔

Read more

محمود احمدی نژاد کا ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان: سابق صدر جو اپنی سادگی اور لڑائیوں کے لیے مشہور ہیں

ایران کے رہبر اعلی سمیت مسلسل دو امریکی صدور، ایران کی تمام حزب مخالف گرین موومنٹ، یورپی اتحاد کے زیادہ تر ممالک اور پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈروں سے لے کر قدامت پسند اراکین اسمبلی کی ایک بڑی تعداد سے لڑائیاں مول لینے والے محمود احمدی نژاد کون ہیں؟

Read more

دھرو راٹھی: مودی کے ناقد انڈین یو ٹیوبر کون ہیں اور پاکستان میں ان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟

29 سالہ یوٹیوبر راٹھی کو گذشتہ سال معروف ٹائم میگزین کی ’نیکسٹ جنریشن لیڈرز 2023‘ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ انھیں ’حقائق کی جانچ‘ کے کام اور اپنے چینل کے ذریعے مختلف موضوعات پر ’تعلیمی مواد‘ پیش کرنے کے لیے نامزد کیا گیا۔

Read more

اب کس سے "آزادی” مطلوب ہے؟

واشنگٹن میں 2022ء کے موسم بہار کے دوران تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان کو امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہم افسر نے مبینہ طورپر ایک ”دھمکی آمیز پیغام“ دیاتھا۔ پیغام ملتے ہی فرض شناس سفیر نے سائفر کے ذریعے اسے اسلام آباد بھجوادیا۔ پیغام اپنی منزل تک پہنچا تو سابق وزیر اعظم نے اس کی بابت دہائی مچا دی۔ پاکستان کے شہر شہر جاکر یہ تاثر پھیلایا کہ امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ ان کی آزاد منش پالیسیوں سے ناراض

Read more

انڈیا الیکشن: ’کمزور اکثریت‘ مودی اور بی جے پی کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟

تجزیہ کاروں کے مطابق اس طرح کے غیر متوقع نتائج کا مطلب یہ ہے کہ اگرچہ بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتیں مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب رہیں گی لیکن انھیں ہمیشہ یہ خطرہ رہے گا کہ حزب اختلاف حکمراں اتحاد سے ناراض جماعتوں کو اپنی جانب راغب کرکے ان کے لیے مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔

Read more

ایل انفیرنیٹو: وہ بدنام زمانہ جیل جہاں خطرناک قیدیوں سے مگرمچھ، مرغیاں اور ریفریجریٹرز تک برآمد ہوئے

مگرمچھ، مرغیاں، ٹیلی ویژن، ریفریجریٹرز اور ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے استعمال ہونے والی کرسیاں۔۔۔ یہ وہ سب سامان ہے جو گوئٹے مالا کے حکام کو ’ایل انفیرنیٹو‘ کے نام سے مشہور نام نہاد انتہائی سکیورٹی جیل کی تلاشی کے دوران ملا۔

Read more

یمن کے 100 سال: انضمام سے انقلاب اور سعودی اتحاد کے حملے تک (2)

یمن کے دو حصوں، شمالی اور جنوبی یمن کا اتحاد 22 مئی 1990 کو ہوا جس کے نتیجے میں جمہوریہ یمن وجود میں آیا۔ اتحاد سے پہلے، شمالی یمن، سرکاری طور پر عرب جمہوریہ یمن، اور جنوبی یمن، جسے عوامی جمہوریہ یمن کہا جاتا ہے، دونوں میں الگ الگ سیاسی، اقتصادی اور نظریاتی اختلافات بہرحال موجود تھے۔ اقتصادی حالات بالخصوص و سیاسی و علاقائی عوامل و مداخلت بالعموم انضمام کی بنیادی وجہ بنی۔ دونوں اطراف کے رہنماؤں، شمالی یمن کے

Read more

ہتک عزت بل پر اعتراضات كیوں؟

سوشل میڈیا پر تو گالی گلوچ اور الزام تراشی کا بازار ہمہ وقت گرم رہتا ہے۔ مائیں، بہنیں تک محفوظ نہیں۔ محض سیاسی اختلاف رائے پر گالیاں دینا معمول ہے، ایک جماعت کے پاس تعصب اور دھڑے بندی کی بنیاد پر ملینز کی فالوور شپ ہے ان کے سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس جھوٹی خبریں تراشتے اور ٹرینڈ بناتے ہیں، جیسے حال ہی میں کرغیزستان ایشو پر لاشوں کے بکھرنے اور پاکستانی طالبات کے ریپ جیسی خبریں۔ ان سے بھی جو ٹی

Read more

کیپٹن صفدر اور ربوہ میں اسرائیل کا ہیڈکوارٹر

کیپٹن صفدر نے ایک بار پھر سے پاکستانی احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیزی پر مبنی الزامات لگانا شروع کر دیے ہیں۔ یہ بیان انہوں نے کچھ دنوں پہلے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ اسرائیل نے اپنا ہیڈ کوارٹر ربوہ پنجاب میں بنایا ہوا ہے۔ اس بیان کا مقصد احمدیوں کے قتل اور ان کو نقصان پہنچانے کے عمل میں مزید تیزی لانے کا تھا تاکہ پاکستان میں مذہبی جنونیت رکھنے والی عوام

Read more

پرچہ آؤٹ ہونے سے روک سکو تو روک لو

‏ہر سال کی طرح اس بار بھی کراچی سمیت تمام اندرون سندھ میں ثانوی بورڈ (میٹرک) اور انٹر میڈیٹ بورڈ کے امتحانات کو نقل کا سونامی بہا لے گیا! نقل کی روک تھام کے بلند و بالا دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ حل شدہ پرچہ واٹس ایپ پہ گردش کرتا رہا، کہیں کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ ہو گیا، کہیں 1000 میں فزکس کا پرچہ خرید سکتے ہیں 2000۔ 1500میں کوئی بھی پرچہ آپ کی مٹھی میں! نویں جماعت کا

Read more

مصطفیٰ سلیمان۔ مائیکروسافٹ اے آئی کا نیا سی ای او

یہ وہ نوجوان ہے جس کے بارے میں بل گیٹس نے کہا تھا کہ اِس کے کام پر نظر رکھو، یہ ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا نام بن سکتا ہے۔ اب بل گیٹس کی بات مانتے ہوئے، آئیے ہم بھی جانتے ہیں کہ آخر مصطفیٰ سلیمان کون ہیں اور اب تک کون کون سے کارنامے سرانجام دے چکے ہیں۔ لندن میں پلنے بڑھنے والے مصطفیٰ سلیمان ایک مسلمان ہیں۔ اُن کے شامی نژاد والد غالباً اچھے مستقبل کی تلاش میں

Read more

عمران خان کی جیت!

عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ امریکہ سے چلایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا ٹیم میں تیس ہزار رضاکار کام کر رہے ہیں اور ان کا ہیڈ امریکہ میں ہے: روف حسن ترجمان پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا حکومت نے پچیس ہزار ماہانہ پر جو سینکڑوں لوگوں پر مشتمل ٹیم بنائی تھی وہ شاید اس میں شامل نہیں۔ اور ہاں ”ففتھ جنریشن وار“ کے نام سے ریاستی وسائل سے اداروں نے جو بندوبست کروایا تھا وہ ایک الگ کہانی ہے۔ درست بات

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب 2024ء میں جیت کے امکانات

جناب ٹرمپ 2016 ء سے 2020ء تک امریکہ کے 45 ویں صدر رہ چکے ہیں۔ صدارتی انتخاب ( 2016 ء) میں ان کا مقابلہ ہیلری کلنٹن سے ہوا جس میں مقبول ووٹنگ میں وہ ہار گئے جبکہ الیکٹوریل کالج سے حتمی طور پر جیت گئے۔ ہیلری کلنٹن جیسی مقبول خاتون سے ان کا انتخاب جیتنا ایک معجزہ سے کم نہ تھا۔ ملکہ ایلزبتھ اور لیڈی ڈیانا کے بعد شاید ہیلری کلنٹن دنیا کی معروف ترین اور با اثر خاتون ہونے

Read more

موسمی تبدیلیاں اور شجرکاری کے بارے ہماری سنجیدگی

2021 میں باون ہزار سیپلنگز گوجرانوالہ میں ایک منٹ سے کم وقت میں لگائے جانے کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2018 سے 2023 کے دوران دس بلین پودے لگانے کی سونامی مہم کا آغاز ہر سال ہر گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکول میں شجر کاری کی سوشل میڈیا پر بھرمار گورنمنٹ اداروں کے افسران بالا کی پودے کو ہاتھ لگاتے، پودے کو زمین میں کھڑا کرتے پرنٹ میڈیا پر تصاویر غیر منافع بخش اداروں کی ’درخت لگاؤ، ماحول بچاؤ‘ واکس

Read more

سانحہ مجاہد کالونی سرگودھا

مجاہد کالونی بھلوال روڈ، گلوالہ پھاٹک کے قریب واقع ہے جو گلوالہ، قاضی ٹاؤن، علی پارک، اکبر کالونی، ظفر کالونی، سلطان ٹاؤن کا درمیانی علاقہ ہے۔ مجاہد کالونی کو 2 بلاکس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ بلاک اے اور بلاک بی۔ بلاک اے جو 8 گلیوں پر مشتمل ہے، اس علاقے کی کل آبادی 70 سے 80 ہزار کے قریب ہے۔ جن میں مسیحی آبادی 5000 سے 0006 کے قریب ہے جو پچھلے 50 – 60 سالوں سے یہاں آباد

Read more

’کاؤ بوائے‘ پاکستانی کرکٹر: امریکی تشخص کی علامت ’سٹیٹسن ہیٹ‘ کیوں مقبول ہیں؟

جیسا دیس، ویسا بھیس کی روایت پر عمل کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساس میں موجود پاکستانی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی کاؤ بوائے ہیٹ یا سٹیٹسن ہیٹ پہنے تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

Read more

وہ کار جس کے فُل ٹینک میں آپ ’2100 کلومیٹر کا سفر طے کر سکتے ہیں‘

گاڑیوں کی چینی کمپنی بی وائے ڈی نے اپنی گاڑیوں کے لیے ایک نیا ہائبرڈ الیکٹرک سسٹم متعارف کرایا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ 2.9 لیٹر پیٹرول میں 100 کلومیٹر کا سفر طے کر سکتا ہے۔

Read more

انڈیا: ’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت‘ میں عام انتخابات کے نتائج کا انتظار، ووٹوں کی گنتی جاری

انڈیا کی 543 رکنی پارلیمان کے لیے ڈیڑھ ماہ تک سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے ابتدائی رجحانات میں حمکراں جماعت بی جے پی آگے چل رہی ہے۔

Read more

ملاوٹ اور دھوکہ دہی، آخر کب تک؟

جب اللہ رب العزت نے اس دنیا کو انسان کے لئے پیدا کیا، تو اس کی ہر چیز صاف، خالص اور اپنی قدرتی شکل میں ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک تھی۔ تمام اشیاء اپنے مقررہ وقت پر پیدا اور فنا ہوتی تھیں۔ ایک ہی زمین سے ہر قسم کے پھل دار درخت اُگتے ہیں مگر وہ پھل اپنے ہی مخصوص موسم کے حساب سے دیتے ہیں۔ جب وہی مخصوص موسم ختم ہوجاتا ہے ، تو وہ پھل بھی خودبخود

Read more

کیا آپ محب وطن پاکستانی ہیں؟

چند دن پہلے میں ترکی کے دورے پر تھی۔ جب بھی ترکی جاتی ہوں وہاں کا نظام حکومت، انفراسٹرکچر، عوامی سہولیات، لوگوں کا طرز زندگی مجھے متاثر کرتا ہے۔ تاہم سب زیادہ متاثر کن شے ترکوں کی اپنے ملک سے بے لوث محبت یعنی حب الوطنی ہے۔ اس تناظر میں جب اپنے ملک پر نگاہ ڈالتی ہوں تو وطن کی محبت کا فقدان محسوس ہوتا ہے۔ دلوں کا حال تو میرا رب ہی جانتا ہے، لیکن جس طرح کی سرگرمیاں

Read more

ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کا نافذ : حکومت نے اعلان پر عمل درآمد کروا ہی دیا

30 اپریل 2024 کے سارے اخبارات نکال کر دیکھ لیں ہر اخبار کی شہ سرخی یہ تھی کہ ملک میں وفاقی حکومت چار سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس دن اچانک ساری مصروفیات ترک کر کے ہنگامی بنیادوں پر اس کا اعلان کیا۔ اس سے خوش آئند خبر شاید ہی تین دہائیوں میں کبھی سننے کو ملی ہو کہ حکومت کو ادراک ہو گیا ہے کہ ملک کی پسماندگی اور اس

Read more

بھارتی انتخابات: مودی ایک بار پھر

بھارت میں چھے ہفتوں پر محیط انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد انتخابی نتائج جمع کیے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے چار جون کو نتائج کے اعلان کی توقع ہے۔ البتہ اس سے پہلے ہی سامنے آنے والے ایگزٹ پولز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں ایگزٹ پول کی روایت صحت مند نہیں ہے کیوں کہ یہ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر تیار ہوتے ہیں۔ البتہ عام تاثر یہی

Read more

’سیاحوں کی جنت‘ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی کیوں لگی

مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے دفتر نے اتوار کو کہا کہ کابینہ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ملک میں داخلے سے روکنے کے لیے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

چین کا برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس پر چینی سرکاری ملازمین کو بطور جاسوس بھرتی کرنے کا الزام

چین کی ریاستی سلامتی کی وزارت کے سرکاری وی چیٹ چینل پر ایک پیغام میں کہا گیا ہے برطانوی خفیہ ادارے کے کارندوں نے ایک چینی جوڑے کو ملک کے خلاف کام کرنے پر آمادہ کیا۔ پیغام میں اس جوڑے کی شناخت وانگ اور چاؤ کے ناموں سے کی گئی ہے۔

Read more

والدین کی بچوں پر ’بےجا سختی‘ سے ان کی ذہنی صحت کیسے متاثر ہوتی ہے؟

بے جا تنگ کرنے والے والدین میں ایک وہ ہیں جو اپنے بچوں کے کیریئر، تعلیم، پیشہ ورانہ زندگی اور رشتوں میں مداخلت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان سے غیر حقیقی توقعات وابستہ کر لیتے ہیں۔

Read more

جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور، دینی اور عصری علوم کا ملاپ

جامعہ دارالسلام الاسلامیہ خیبر کلے رنگ روڈ پشاور میں واقع اپنی نوعیت کا ایک ایسا مثالی اور منفرد علمی ادارہ ہے جہاں ایک ہی چھت تلے دینی اور عصری علوم کی تکمیل کا ایک منفرد تجربہ کیا گیا ہے ۔ آٹھ کنال رقبے پر مشتمل اس اقامتی تعلیمی ادارے میں جدید تدریسی ٹولز سے آراستہ کلاس رومز کے علاوہ تمام سہولیات سے مزین ہاسٹل، میس، لائبریری، ماڈرن سائنسی اور کمپیوٹر لیبارٹریز، مسجد اور ڈسپنسری کی سہولیات فراہم کی گئیں ہیں۔

Read more

روزنِ زندان، طلعت حسین اور روبینہ اشرف 

میں نے 2012 میں سندھی میڈیا کو خیرآباد کہہ دیا تھا اور بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فارس انٹرٹینمنٹ جوائن کیا تھا۔ اس سے قبل دس سال تک میں نے سندھی میڈیا کے لئے ڈرامہ اور ٹی وی شوز کے رائٹر ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کیا تھا۔ مگر اردو میڈیا میں میرے وہ دس سال کسی کھاتے میں نہیں گنے جاتے تھے۔ اس لئے مجھے زیرو سے شروعات کرنی تھی۔ فارس انٹرٹینمنٹ اور مہروز کریم فلمز کے اشتراک سے ہم ٹی

Read more

بدو بدی ہی سہی مگر اب بھانڈ ہی ہمارا لیول ہیں!

حال ہی میں ستر کی دہائی میں گایا جانے والا ملکہ ترنم کا ایک سپر ہٹ پنجابی گانا ”اکھ لڑی بدو بدی“ مابدولت، زی احترام اور ابھرتے ہوئے نہایت ٹیلنٹڈ اور خوش گلو گلوکار چاہت فتح علی کی خوبصورت، مسرور کن اور دلنشین آواز میں سننے کو ملا۔ اس ابھرتے ٹیلنٹ کو ابھارنے میں سارا کریڈٹ یقیناً اس ذہین، فطین، اعلی پائے کا ویژن اور شعور رکھنے والی قوم کو جاتا ہے۔ ملکہ ترنم کی روح کو تو اس عزت

Read more

نئے شیخ مجیب: کچھ باغباں بھی ہیں برق و شرر سے ملے ہوئے

عمران کی آفیشل ٹویٹ، ’غدار کون؟‘ آج اور 1971 ءکے مشرقی پاکستان کے حالات کا تقابلی جائزہ اور شیخ مجیب الرحمن غدار یا جنرل یحییٰ۔ پاکستانی سیاست میں ایک نئے بیانیے کی تشکیل اور سانحہ مشرقی پاکستان کا بطور طعنہ استعمال، واقعات کی غلط تعبیر پر استوار ہے۔ جس میں شیخ مجیب کو آزادی و حریت کا استعارہ بنا کر یہ کہا جا رہا ہے کہ مجھے شیخ مجیب بننے پر مجبور نہ کیا جائے۔ بدقسمتی سے ریاست کے پاس

Read more

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ سرمایہ کاری اور خرچ کرنے میں تمیز نہ کرنا ہے

ورلڈ بنک کی متعدد رپورٹوں کا جائزہ لیں جس میں پاکستان کی اقتصادی بدحالی کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ اس کی وجہ آمدن سے کئی گنا زیادہ خرچ کرنا ہے اور بجٹ کا زیادہ حصہ ایسے کاموں پر خرچ کرنا ہے جن کی پاکستان کو اس وقت ضرورت ہی نہیں ہے اور پاکستان اس وقت سب سے زیادہ خرچہ قرضوں اور سود کی ادائیگی پر کر رہا ہے۔ دوسرا بڑا خرچہ آئی پی پیز پر کر رہا ہے۔ پھر

Read more

والدین کی قدر و قیمت

ماں کی عظمت کو کسی دن میں مخصوص نہیں کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ماں کے رتبے اور اس کی عظمت کا احاطہ کرنا ہمارے بس کی بات ہے۔ ”ماں“ جسے سنتے ہی ہم محبت کے حصار میں بندھ جاتے ہیں جب کہ ”باپ“ اعتبار، اعتماد اور تحفظ کے حصار میں لے لینے والا ایسا خوب صورت رشتہ ہے۔ کہ لفظ ابا جان، والد صاحب، بابا جانی، ابو جان کہتے یا سنتے ہی خود بخود ہماری آنکھوں کے

Read more

کیا آپ پاکستانی فنکار اور موسیقار عمران اشرف ساجن کو جانتے ہیں؟

میں یہ کالم اس اعتراف سے شروع کرنا چاہتا ہوں کہ تین ماہ پہلے تک میں بھی نہ GENIUS STUDIOS کو جانتا تھا اور نہ ہی ان کے پروڈیوسر عمران اشرف ساجن کو لیکن جب میں اپنے نوجوان دوست ایاز مورس سے ملنے کراچی گیا تو ایاز مورس نے اپنے ماسٹر ٹی وی کے لیے ہمارے انٹرویو زندگی کے رنگ ڈاکٹر سہیل کے سنگ کو ریکارڈ کروانے کے لیے عمران ساجن کی خدمات حاصل کیں۔ انٹرویو کے بعد عمران ساجن

Read more

’سلمان خان پر حملے کے لیے ان کے گھر اور فارم ہاؤس کی ریکی کی گئی‘

ممبئی پولیس کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ کے 16 سے 17 ارکان نے فروری میں ’پینویل‘ میں سلمان خان کے گھر اور فارم ہاؤس کی ریکی کی تھی اور ان کی کار پر حملے کے منصوبہ بندی کی تھی۔

Read more

فلسطینی نسل کشی: نوجوانوں کا احتجاج اور مغرب میں ضمیر کی کشمکش

کسی نئے موضوع پر لکھنے سے پہلے ضروری ہے کہ اپنی کہی جانے والی بات پوری کی جائے کہ جہاں فلسطینی زندگی کا گلا گھونٹنے کی اسرائیلی کوششیں اپنے مربی مغربی حکمران اشرافیہ یعنی پالیسی سازوں کے زیر نگرانی جاری ہو ساری ہیں، وہیں بقیہ دنیا اس کے خلاف جدوجہد میں شامل ہوتی جا رہی ہے۔ اس جدوجہد کے بہت سے محاذ ہیں اور مختلف افراد اور اقوام ان محاذوں پر سرگرم عمل ہیں۔ مثلاً عالمی عدالت انصاف میں جنوبی

Read more

خواب زلیخا کا طلسم اور دام بردہ فروش

ہمارے عہد میں چار شاعر ایسے گزرے جنہیں خود نمائی ، شہرت ، ادبی گروہ بندیوں اور دنیائے رنگ و بو میں نمود سے غرض نہیں تھی۔ مجید امجد، مختار صدیقی، عزیز حامد مدنی اور محبوب خزاں۔ آج رائے پور کے عزیز حامد مدنی یاد آرہے ہیں۔ 1922 میں پیدا ہونے والے عزیز حامد مدنی نے انگریزی ادبیات میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ تقسیم کے بعد پاکستان میں اطلاعات و نشریات کے صیغے سے وابستہ ہو گئے۔ کنٹرولر آف ہوم براڈ

Read more

طلعت حسین۔ اِک عہدِ تابناک جو تمام ہوا

26 مئی 24 20 ء کو پاکستان شو بزنس انڈسٹری کا شاندار اور تابناک باب بند ہو گیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکار و صدا کار طلعت حسین وارثی اس جہانِ فانی سے رُخصت ہو گئے۔ وہ علیل تھے اور خرابیٔ صحت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ایک خوبصورت انسان اور ایک نفیس اداکار جسے شو بزنس کے مختلف شعبوں میں اعلٰی اور معیاری پرفارمنس کے لئے مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ اُن کا شمار پاکستان کے اُن چند اعلٰی پائے کے اداکاروں میں ہوتا تھا، جنہوں نے اپنے فن ِ اداکاری سے پاکستان کو ایک پہچان دی۔

طلعت حسین 1940 ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک تعلیم یافتہ اور روشن خیال خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اُن کے والد ایک سرکاری افسر تھے، جن کا نام الطاف حسین وارثی تھا۔ اُن کی والدہ شائستہ بیگم جو کہ ریڈیو براڈ کاسٹر تھیں۔ جب اُن کے والد کی تعیناتی راول پنڈی میں ہوئی تو پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے سے قبل ہی وہ یہاں منتقل ہو گئے۔ اُن کی ابتدائی تعلیم راول پنڈی ہی میں مکمل ہوئی۔ پاکستان بن جانے کے بعد ، ریڈیو پاکستان کے قیام پر طلعت صاحب کی والدہ ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ ہو گئیں۔

Read more

امریکہ نے کینیڈا کا ہدف چھکوں، چوکوں میں اڑا دیا: ’امریکہ پاکستان کے لیے خطرے کی علامت بن چکا ہے‘

195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکہ کی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں تھا اور صفر پر اس کی پہلی وکٹ چلی گئی جبکہ ساتویں اوور کی تیسری گیند پر ان کے ہند نژاد کپتان مونانک پٹیل بھی پویلین لوٹ گئے۔ اس وقت ٹیم کا سکور 42 رنز تھا اور پھر جو ہوا وہ تاریخ ہے۔

Read more

ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے ہیں

رائے کوہن ہی وہ شخصیت تھے جنھوں نے ٹرمپ کو ’حملہ کرنا، جوابی حملہ کرنا اور کبھی معافی نہ مانگنے‘ جیسی چیزیں سکھائیں۔

Read more

قدرتی اجزا سے بنے وہ سات مشروبات جو شدید گرمی کا توڑ بھی ہیں اور غذائیت سے بھر پور بھی

اس مضمون میں ہم آپ کو پاکستان میں موسم گرما کے دوران استعمال ہونے والے کچھ ایسے مشروبات کے بارے میں بتا رہے ہیں جو نہ صرف قدرتی اجزا سے بنتے ہیں بلکہ صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ گرمی سے راحت کا سبب بھی بنتے ہیں۔

Read more

ایگزٹ پول کیا ہے، کیسے کیا جاتا ہے اور ماضی میں انڈین انتخابی نتائج کے حوالے سے پیشگوئیاں کتنی درست ثابت ہوئیں؟

عام انتخابات میں ایگزٹ پول کی پیشگوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوتی ہیں اور ایگزٹ پول کروانے والے اداروں یا ایجنسیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

Read more

سوامی ویویکانند راک: وہ تاریخی مقام جہاں نریندر مودی الیکشن کے آخری مرحلے میں مراقبہ کر رہے ہیں

وہ جمعرات کی شام سے انڈیا کے معروف مفکر اور ہندو سکالر سوامی ویویکانند کے نام پر قائم یادگار میں مراقبے پر ہیں اور 45 گھنٹے تک وہاں رہیں گے۔ اسے جہاں کچھ لوگوں نے ’سستی چال‘ کہا ہے وہیں ان کے حامی اسے ان کی ’قوت ارادی‘ کہہ رہے ہیں۔

Read more

اٹلی میں ’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا پانے والی ماں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے گرفتار

ثمن عباس کے لاپتہ ہونے کے 18 ماہ بعد ان کی لاش نومبر 2022 میں شمالی اٹلی کے ایک فارم ہاؤس سے برآمد ہوئی تھی۔ ان کے والدین نے انھیں ارینج میرج سے انکار پر قتل کر دیا تھا

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ: عوام کا مسیحا یا جمہوریت کا قاتل

امریکہ کے سابق صدر اور نومبر کے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی ایک بارہ رکنی جیوری نے متفقہ طور سے جعل سازی اور حقائق چھپانے کے 34 الزامات میں مجرم قرار دیا ہے۔ امریکی نظام انصاف کے مطابق اگر جیوری اتفاق رائے سے کسی نتیجہ پر نہ پہنچتی تو ٹرمپ کے خلاف یہ مقدمہ خارج ہوجاتا۔ تاہم اس فیصلہ سے ٹرمپ کی سیاست ختم نہیں ہوئی کیوں کہ امریکی آئین میں کسی مجرم

Read more

محبوبہ کے ساتھ بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے کا حکم

یہ عدالتی فیصلہ ان کی طلاق کے دس سال بعد سامنے آیا، جب پہلی بار یہ انکشاف ہوا تھا کہ ان کا اپنی محبوبہ سے ایک بچہ بھی ہے۔

Read more

احمد فرہاد بازیابی کیس: عدالتوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے افسران کی طلبی کے بعد عموماً لاپتہ افراد کیوں منظرعام پر آ جاتے ہیں؟

پاکستان کی حالیہ تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات میں جب ججوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو طلب کیا جاتا ہے تو لاپتہ افراد کی بازیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Read more

کیا اسرائیلی حملے میں رفح کے ’سیف زون‘ کو نشانہ بنایا گیا؟

بی بی سی نے ویڈیو فوٹیج، تصاویر اور دیگر شواہد بشمول عینی شاہدین کے بیانات کو استعمال کرتے ہوئے یہ جاننے کی کوشش کی کہ 26 مئی کو ہونے والے اس جان لیوا دھماکے میں ہوا کیا تھا، جس میں کم از کم 45 افراد ہلاک ہوئے۔

Read more

اچھے کاموں کی ستائش ہونی چاہیے

  نوے سال انگریزوں کی غلامی میں گزارنے کے باعث ہماری نفسیات میں حکومت کے خلاف ایک نفرت سی پیدا ہو گئی تھی۔ اِس پر تنقید کرنا اور اِس کے اندر کیڑے نکالنا قومی فریضہ قرار پایا تھا۔ آزادی مل جانے کے باوجود ہمیں زیادہ تر ایسے حکمران میسّر آتے رہے جو عوام کے مفادات کے سامنے اپنی ذاتی خواہشات کی تکمیل میں لگے رہتے۔ اُن کے رویوں سے رعونت ٹپکتی اور اُن کے مزاج میں فرعونیت رچی بسی تھی۔

Read more

بانی تحریک انصاف کی نقصان کے "ازالے” کی کوشش

عاشقان عمران خان اپنے قائد کو بہت سادہ شمار کرتے ہیں۔ ذات کا رپورٹر ہوتے ہوئے لیکن میں ان کا بطور سیاستدان 1996ء سے بغور جائزہ لینے کو مجبور تھا اور میرا مشاہدہ ان کے حوالے سے پنجابی کا وہ محاورہ یاد دلاتا ہے جو ایک سادہ دکھتی دوشیزہ کو بالآخر یہ اعلان کردینے کو اکساتا ہے کہ وہ ”بھولی تو ہے مگر اتنی بھی نہیں“۔ بدھ کی سہ پہر سے بانی تحریک انصاف کے حوالے سے یہ فقرہ یاد

Read more

سابقہ پورن سٹار کو ’خاموشی اختیار کرنے کے عوض پیسے دینے‘ کا مقدمہ: ٹرمپ ’قصوروار‘ قرار لیکن اب کیا ہو گا؟

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے وہ پہلے سابق صدر بن گئے ہیں جنھیں ایک دیوانی مقدمے میں ’قصوروار‘ ٹھہرایا گیا ہے لیکن نیو یارک کی عدالت میں جیوری کے اس فیصلے بعد ان کو سزا سنانے کا عمل باقی ہے جو صدارتی الیکشن سے صرف چار روز قبل سنائی جائے گی۔ ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ ٹرمپ جیل جا سکتے ہیں اور کیا وہ اب بھی صدر کا انتخاب لڑ سکتے ہیں؟

Read more

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو انگلینڈ سے شکست: ’برطانوی مظالم پر ایک اور خط لکھنے کی ضرورت ہے‘

سیریز کے دو میچ بارش کی نظر ہو جانے کے بعد اوول کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیم کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی کا میچ شروع ہوا تو اس بات کی توقع تھی کہ مقابلہ سخت ہو گا اور پاکستان کی ٹیم سیریز برابر کرنے کی سر توڑ کوشش کرے گی۔

Read more

افلاطون کی تمثیلِ غار اور ہمارا سماج

افلاطون یونان کے موثر ترین فلسفیوں میں سے ایک ہے۔ ان کی تعلیمات نے سائنس سے لے کر فلسفے تک اور عمرانیات سے لے کر نفسیات تک کے ہر شعبے پر اپنا اثر ڈالا ہے۔ افلاطون نے اپنی معروف و مقبول کتاب ”ریاست“ میں نظریہ مثل کی وضاحت کرتے ہوئے ایک فرضی منظرنامہ پیش کیا ہے جو انسانی ذہن پر پڑنے والے فکری، سیاسی و سماجی غلامی کے اثرات پر روشنی ڈالتی ہے۔ افلاطون نے اس فرضی منظرنامے کو ”تمثیل

Read more

سامنا اور وہ بھی انجان کا، مگر کیسے؟

من چاہے سے سامنا ہو یا ان چاہے سے۔ دل کی دھڑکن نے بے ترتیب ہونا ہی ہے۔ کُچھ ایسا بھی بولا جا سکتا ہے جو آپ کے من کے اندر کی بے چینی کو ظاہر کر دے۔ دل کے معاملات کو تو سنبھالا جا سکتا ہے۔ کیسے؟ عصمت چغتائی کے الفاظ میں ”کوئی لاکھ روپیہ بھی دے تو میں نہ بتاؤں“ ۔ لیکِن میں آج آپ کوایک اور معاملے پر بہت کچھ بتانے لگا ہوں اور وہ بھی مفت

Read more

چاغی میں کھانے کے لیے گھاس بھی نہیں اُگتی

گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے چند ڈرائیورز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں اُن کے پاؤں کے چھالے دکھائے جا رہے تھے۔ ڈرائیورز کے مطابق سکیوریٹی فورسز نے انھیں روک کر ننگے پاؤں تپتی ریت پر کھڑا کیا تھا۔ بلوچستان میں سکیوریٹی چیک پوسٹوں پر ہتک آمیز، اذیت ناک اور انتہائی جابرانہ رویوں کو برداشت کرنا تو معمول کے مطابق ہے۔ کل ہی سی پیک کے شہر گْوادر میں سید ہاشمی ائرپورٹ

Read more

کینیڈا میں نوکری کیسے ملتی ہے؟

میں نے ابھی تک کسی روزی روزگار سے متعلق صلاح کار (ایمپلائمنٹ کونسلر) سے مشورہ نہیں لیا تھا۔ لیکن اب خیال تھا کہ کسی سے انٹرویو کا وقت لے لوں، خود سے وقت ضائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ویسے بھی سنا تھا کہ ایمپلائمنٹ کونسلر کے آجروں سے بہت اچھے تعلقات ہوتے ہیں، ان کے پاس کافی پیشہ ورانہ نوکریاں بھی موجود ہوتی ہیں، جہاں وہ اہل لوگوں کو لگوا کرا دیتے ہیں۔ مجھے اپنی اہلیت اور تجربے

Read more

طویل سجدہ پاکستانی اور متحدہ عرب امارات کا شکوہ

ہمارا برادر اسلامی ملک دبئی ہمیں ویزے دینے سے ہی انکاری ہو گیا، آخر ایسا کیا ہوا کہ انہوں نے اپنے مسلمان بھائیوں سے ہی منہ موڑ لیا؟ ہم بے چارے تو اکیلے ہی دنیا بھر میں مذہب کا پرچم سر بلند کیے ہوئے ہیں، دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو ہم فرض کفایہ کے طور پر صدائے حق بلند کرتے ہیں۔ سڑکوں پر نکل آتے ہیں، اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچا کر پرسکون

Read more

دنیا کی سب سے مسلح سرحد پر چھڑی ’کچرے کی جنگ‘ جس میں غباروں کے ذریعے پاخانہ تک پھینکا گیا

جنوبی کوریا کی فوج نے ہدایت جاری کرتے ہوئے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ان سفید غباروں اور ان کے ساتھ لگے پلاسٹک کے تھیلوں کو نہ چھوئیں کیونکہ ان میں ’گندگی اور کچرا‘ بھرا ہو سکتا ہے۔

Read more

ظہور احمد: غیر ملکی سفیر کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں سزا پانے والے پولیس اہلکار کی رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو مبینہ طور پر ایک غیر ملک سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں مقامی عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے اُن کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

Read more

’آل آئز آن رفح‘: انڈیا میں ’بائیکاٹ بالی وڈ‘ کے ٹرینڈ کا باعث بننے والی اے آئی سے بنی تصویر اتنی وائرل کیوں ہوئی؟

آئیے جانتے ہیں کہ یہ تصویر اس قدر وائرل کیوں ہوئی، ٹیکنالوجی اور اے آئی کی دنیا میں اس کے بارے میں کیا بحث ہو رہی ہے اور بالی وڈ اداکاروں کو اس تصویر کے باعث انڈیا میں تنقید کا سامنا کیوں ہے؟

Read more

میٹا ٹیکنالوجی اور بھارتی لابنگ

موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ پوری دنیا ٹیکنالوجی میں زبردست ترقی کر رہی ہے، آج سے سو سال قبل ٹیکنالوجی میں اتنا عروج نہیں تھا دشمن ممالک کے ساتھ جنگ کرنے کے لیے ہتھیاروں سے لیس ممالک کا پلڑا بھاری ہوتا تھا۔ اگر کسی ملک کی مجموعی معیشت اتنی تگڑی نہیں بھی ہوتی تھی تو ان کی مضبوط فوج اور جدید ہتھیار دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیتے تھے۔ لیکن ء 2000 کے بعد ٹیکنالوجی کے شعبے نے اس

Read more

’ہم عوامی لیگ ہیں نہ عمران خان شیخ مجیب‘: پی ٹی آئی نے 1971 کا موازنہ پاکستان کے موجودہ حالات سے کیوں کیا؟

27 مئی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر عمران خان کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی گئی اور لکھا گیا کہ ’ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہیے کہ اصل غدار تھا کون تھا جنرل یحییٰ خان یا شیخ مجیب الرحمان۔‘ تحریک انصاف 1971 کے حالات کا پاکستان کے موجودہ حالات سے موازنہ کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

برطانوی میوزیئم سے برسوں تک بیش قیمت نوادرات کی چوری کا پول ایک ڈیلر نے کیسے کھولا

سنہ 2020 میں نوادرات کے ایک ڈیلر ڈاکٹ ایتائی گریڈل کو یہ شک ہونے لگا کہ آن لائن پلیٹ فارم ای بے پر جس شخص سے وہ اشیا خریدتے رہے تھے وہ دراصل ایک چور ہے جو کہ برٹش میوزیم سے چوری کر رہا ہے۔

Read more

جنسی بلیک میلنگ سکھانے والی ’سیکسٹارشن‘ معلومات کی آن لائن فروخت: ’یہ بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے‘

بی بی سی کو علم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجرم ایسی معلومات فروخت کر رہے ہیں جن میں بتایا جاتا ہے کہ ’سیکسٹارشن‘ یا جنسی بلیک میل کیسے کیا جا سکتا ہے۔

Read more

1998  کے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا پس منظر

ہر صحافی کی طرح میری بھی یہ خواہش تھی کہ ریٹائر ہو جانے کے بعد اپنی ڈائری میں لکھے چند واقعات اور موضوعات پر غور کرتے ہوئے کتاب کے بعد کتاب لکھتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوجاﺅں۔ میری لکھی کتابیں ”دھماکہ خیز انکشافات“ کا مجموعہ تصور ہوں۔ ہائے افسوس رزق کی ضرورت نے روزانہ کالم لکھنے اور اب ٹی وی پر آواز لگانے سے مہلت ہی نہیں دی۔ مہلت مل جاتی تو شاید میری پہلی یا دوسری کتاب فقط

Read more

منفی سوچ سے چھٹکارا پانے کے 7 آسان طریقے

کیا آپ منفی سوچ کا شکار ہیں؟ کیا آپ کو ہر وقت مختلف طرح کے وسوسے گھیرے رہتے ہیں؟ کیا آپ کو بھی اپنا مستقبل غیر یقینی لگتا ہے۔ کیا آپ ان توانائی نچوڑ دینے والی منفی سوچوں سے آزادی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ آپ کیا چاہتے ہیں کہ آپ ایک پرسکون ذہن حاصل کر سکیں جو ہر طرح کی منفی سوچ اور فکر سے آزاد ہو۔ تو اس آرٹیکل کو غور سے پڑھیں۔ منفی سوچ ایک ایسی چپک ہے

Read more

18 ویں آئینی ترمیم: اعلیٰ تعلیم کی عدت برقرار اور نان نفقہ بند

اس کالم کے پس منظر کے لیے میرا کالم ”18 ویں ترمیم اور اعلیٰ تعلیم کی عدت“ ملاحظہ ہو جو ہم سب پر 16 دسمبر 2023 کو شائع ہوا تھا۔ جس میں 18 ویں آئینی ترمیم اور اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے حقائق پیش کیے گئے تھے۔ یہ کالم بھی اسی کا تسلسل ہے۔ اعلیٰ تعلیم کو وفاق اور صوبوں نے ایک دوسرے کے کھاتے میں ڈال کر بدترین تعلیمی، تحقیقی، انتظامی اور مالی بحرانوں کو جنم دیا۔ جن کی

Read more

سقوط ڈھاکہ اور مجیب الرحمٰن

حال ہی میں تحریک انصاف کی جانب سے شیخ مجیب الرحمٰن کو ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، اور عمران خان خود کو مجیب الرحمٰن ثانی بنا کر پیش کر رہے ہیں، یہ بات اپنی جگہ اہمیت کی حامل ہے کہ کیا عمران خان واقعی ہی مجیب الرحمٰن بن سکتے ہیں، لیکن اس مقام پہ اس بحث سے غض بصر کرتے ہوئے اپنے قلم کو مجیب الرحمٰن کے سقوط ڈھاکہ میں کردار تک محدود رکھیں گے۔ دوسرے عوامل

Read more

القادر ٹرسٹ: عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے ملک ریاض کا کیا تعلق ہے؟

گذشتہ چند دنوں سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف زیرِ سماعت القادر ٹرسٹ کیس عوامی سطح پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ پاکستانی پراپرٹی ٹائیکون اور القادر ٹرسٹ کیس میں اشتہاری قرار دیے جانے والے ملک ریاض کی ایک ٹویٹ ہے۔

Read more

صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر تک ’سب سے پہلے‘ پہنچنے والے پانچ موٹر سائیکل سوار جنھیں دنیا کی نظروں سے ’چھپایا‘ جا رہا ہے

ترکی، پاسداران انقلاب اور ہلال احمر نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی جگہ کی سب سے پہلے نشاندہی کرنے کے دعوے کیے تھے تاہم بی بی سی فارسی نے سرچ آپریشن کی تصاویر کا جائزہ لینے کے بعد تصدیق کی ہے کہ رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ملبے تک سب سے پہلے آف روڈ بائیکرز کا ایک گروپ پہنچا تھا۔

Read more

ہیرا منڈی کو بھنسالی کی آنکھ سے دیکھو

سوشل میڈیا پہ ہیرا منڈی ٹرینڈ میں ہے ابھی تک، اس پہ تنقید بھی کی جا رہی ہے اور تعریف بھی، سوشل میڈیا کے جوکرز ہیرانڈی کے کریکٹرز کی میمکریز کر رہے ہیں، تبصرے کر رہے ہیں۔ آج میں نے سنجے لیلا بھنسالی صاحب کی نیٹ فلکس سیریز ہیرا منڈی کی پہلی قسط دیکھی، غم روزگار کے بکھیڑوں نے ریلز کے وقت ہیرا منڈی دیکھنے کا وقت نہ دیا تھا۔ بالی ووڈ میں جو میرے پسندیدہ ڈائریکٹرز ہیں بھنسالی صاحب

Read more

نصراللہ گڈانی: بھوتار مائے فوٹ! سردار مائے فوٹ!

نصراللہ گڈانی، جو اپنی جرات مندانہ صحافت کے لیے مشہور تھے، وہ ایک سندھی اخبار کے لیے کام کرتے تھے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی رپورٹس شیئر کرتے تھے۔ وہ مقامی جاگیرداروں، سیاسی شخصیات اور سرکاری اہلکاروں کے خلاف بے خوف رپورٹنگ کے لیے مشہور تھے۔ وہ ایک عوامی صحافی تھے انہوں نے ہمیشہ عوام کو اپنے قلم کا موضوع بنایا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گڈانی اپنی رہائش گاہ سے میرپور ماتھیلو پریس کلب

Read more

محمد حفیظ خان کا ناول : ہر ایک جنم کی جانما

حال ہی میں شائع ہونے والا محمد حفیظ خان کا ناول ”ہر ایک جنم کی جانما“ ایک تاریخی ناول ہے۔ اردو میں تاریخی ناول نگاری کی تاریخ اگرچہ پرانی ہے مگر ماضی قریب میں اس کا چلن ہمیں نسیم حجازی، ڈاکٹر وحید احمد (زینو) ، خوشونت سنگھ (ٹرین ٹو پاکستان) اور امرتا پریتم (پنجر) کے ہاں نظر آتا ہے۔ موجودہ دور میں اس روایت کو حفیظ خان نے زندہ رکھا ہوا ہے۔ اس سے قبل ان کا ناول ”انواسی“ تاریخی

Read more

جنریشن گیپ

بچپن میں ایک جملہ سنا تھا کہ، دادا پوتے کا پہلا دوست ہوتا ہے جب کہ پوتا اپنے دادا کا آخری دوست ہوتا ہے۔ یہ بات بھی زندگی میں سنی جانے والی بے شمار دیگر فلسفیانہ باتوں کی طرح کبھی سمجھ نہیں آئی اور کہیں دماغ کے نہاں خانوں میں جا ٹھہری۔ وقت گزرتا گیا، ماہ و سال بدلتے گئے لیکن اس بات نے جو سوال معصوم دماغ میں پیدا کیے تھے وہ ہمیشہ تشنہ ہی رہے اور یہ گتھی

Read more

لندن تا برمنگھم (2)۔

چار بندوں کا قافلہ لندن سے برمنگھم کی جانب رواں دواں ہے۔ چاروں کے چار اپنی اپنی دُھن میں مگن ہیں۔ درون کا ماحول یہ ہے کہ ایک بندہ ڈرائیونگ کے عمل کے ساتھ موسیقی کی سُریلی دُنیا میں منہمک ہے۔ دورانِ انہماک بقراطی انداز بناتے ہوئے فرماتے ہیں : ”موسیقی سُننے یا گنگنانے کے لئے کھانے کی طرح کوئی اوقات متعین نہیں، یہ تو ایک چلتی پھرتی کیفیت ہے جو جسم کو انرجی، فکر کو تازگی اور روح کو

Read more

سامنا اور وہ بھی انجان کا۔ مگر کیسے؟

من چاہے سے سامنا ہو یا ان چاہے سے۔ دل کی دھڑکن نے بے ترتیب ہونا ہی ہے۔ کُچھ ایسا بھی بولا جا سکتا ہے جو آپ کے من کے اندر کی بے چینی کو ظاہر کر دے۔ دل کے معاملات کو تو سنبھالا جا سکتا ہے۔ کیسے؟ عصمت چغتائی کے الفاظ میں ”کوئی لاکھ روپیہ بھی دے تو میں نہ بتاؤں“ ۔ لیکِن میں آج آپ کوایک اور معاملے پر بہت کچھ بتانے لگا ہوں اور وہ بھی مفت

Read more

’یوم تکبیر‘ کی چھٹی: کیا ’غیر متوقع‘ عام تعطیل کے کسی ملک کی معیشت پر منفی اثرات ہوتے ہیں؟

ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان آخر دنیا کے دیگر ممالک میں عام تعطیلات کی تعداد کے اعتبار سے کہا کھڑا ہے اور دیگر ممالک میں ماضی ایک غیر متوقع عام تعطیل کے معیشت پر برے اثرات ہوئے ہیں؟

Read more

ڈیجیٹل جنریشن اور سکرین ٹائم: آج کی نسل اپنے والدین کے مقابلے میں کم ذہین کیوں ہے؟

’ڈیجیٹل کریٹن فیکٹری‘ یہ فرانسیسی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں تحقیق کے ڈائریکٹر اور فرانسیسی نیورو سائنٹسٹ مائیکل ڈیسمرگٹ کی تازہ ترین کتاب کا عنوان ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے ٹھوس اعداد و شمار کے ساتھ اس چیز پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح ڈیجیٹل آلات بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی نشوونما کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔

Read more

لوک سبھا انتخابات اور جموں و کشمیر کا سیاسی لینڈ سکیپ

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیریوں پر کیا گزری ہے؟ لوک سبھا انتخابات کے دوران جموں و کشمیر کی سیاسی بیٹل فیلڈ میں کیا داؤ پیچ آزمائے گئے؟ کشمیریوں نے الیکشن کو استصواب رائے کا نعم البدل تسلیم کر لیا ہے؟ کشمیر و فلسطین کے انسانی المیے نام نہاد مہذب قوموں کے سامنے سراپا سوال ہیں۔ کروڑوں کشمیریوں کا ان کی زمین پر حق تسلیم کرنے سے انکار کرنے والا بھارت! دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی کلغی

Read more

ایک اور 9 مئی کی اکساہٹ!

9 مئی 2023ء کی پہلی سالگرہ کے ساتھ ہی، 365 دنوں پر محیط لمبی ڈھیل کو فولادی ڈھال بناتے ہوئے، پی ٹی آئی ایک اور فیصلہ کن 9 مئی کے لئے ہتھیار تیز کر رہی ہے۔ اس کا لہجہ ”بہارِ اقتدار“ کے خوش رنگ موسموں میں بھی شہد آشنا نہ تھا لیکن اب اس کے اَنگ اَنگ سے شرارے پھوٹ رہے ہیں اور ہونٹ تیزاب کے فوارے بن چکے ہیں۔ مبصرین اس جارحانہ پَن کے اسباب کا سراغ لگا رہے

Read more

کولکتہ کو تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنوانے والے ’جارحانہ‘ گوتم گمبھیر انڈیا کے کوچ بن سکتے ہیں؟

کولکتہ پہلی بار سال 2012 میں آئی پی ایل چیمپئن بنا تھا۔ تب گوتم گمبھیر ٹیم کے کپتان تھے۔ سال 2014 میں جب کولکتہ دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنا، تب بھی گوتم ہی کپتان تھے۔

Read more

ایرانی صدر کی ناگہانی موت اور ولایت فقہیہ کا مستقبل

19 مئی کو ہیلی کاپٹر کے پراسرار حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی ناگہانی موت نے ایران کے ریاستی ڈھانچہ کے اندر جاری اقتدار کی کشمکش کو پیچیدہ بنا دیا، اس سانحہ کی اصل وجوہات جاننے اور ایران کی سیاست پر اس کے قریبی و طویل المدتی اثرات بارے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ اگرچہ صرف وقت ہی بتائے گا کہ حقیقت کیا تھی تاہم ظاہری طور پہ مختلف عوامل ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب ہو سکتے ہیں، جن میں خراب

Read more

پاکستانی سماج میں معاشرتی تبدیلیاں

صدیوں سے کرہ ارض سماجی و معاشرتی تبدیلیوں کا گواہ ہے۔ دنیا کے معرض وجود میں آنے سے لے کر آج تک اس میں تغیر و تبدیلیوں کی وقوع پذیری کا عمل جاری و ساری ہے۔ سماج و معاشروں میں تبدیلی ایک فطری امر ہے اور یہ عروج زوال کا فسانہ لئے ہوئے ہیں۔ قرون اولی کے انسانوں سے لے کر موجودہ انسان ایک ارتقائی عمل کا سفر طے کیے ہوئے ہے۔ فطری طور پر انسان تبدیلیوں کا خوگر، نئی

Read more

تحریک تحفظ آئین پاکستان: خدشات اور توقعات

دنیا کے اکثر جمہوری ممالک میں جب سیاسی افراتفری اور معاشی عدم استحکام حد سے بڑھ جاتا ہے اور عوامی سمندر کے ٹھہرے ہوئے پانی میں جب ابال پیدا ہو جاتا ہے تو وہاں کے ادارے اور حکومت حالات کو راہ راست پر لانے کے لیے عوام سے رجوع کرتے ہیں، اور صرف شفاف انتخابات ہی کو اکسیر اعظم سمجھ کر سارے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں اور یوں ممالک معاشی گرداب میں دھنس جانے کی بجائے ترقی کی

Read more

جرمن آئین کی پچھتر ویں سالگرہ۔

جرمن کے دارالحکومت برلن میں، رائیخس تاگ یعنی جرمن نیشنل اسمبلی اور چانسلری کے درمیان، کھلے اسمان تلے اور (فوجی) بینڈ باجے کے بغیر، جرمن آئین، جو جرمن زبان میں Grundgesetz یعنی بنیادی قانون کہلاتا ہے، کی پچھتر ویں سالگرہ، حکومتی سطح پر، نہایت دھوم دھام سے منائی گئی۔ یہ بنیادی قانون، پہلے صرف مغربی جرمنی پر لاگو ہوتا تھا اور 35 سال قبل مشرقی جرمنی میں پرامن انقلاب کے بعد ، اب متحدہ جرمنی کا بھی آئین ہے، یہ

Read more

جامعات اور وفاقی و صوبائی بجٹ میں ترجیحات

پاکستان میں تعلیم پر سرمایہ کاری کا رجحان نہ ہونے کی وجہ سے ملک بدترین معاشی اور انتظامی بحران سے دوچار ہے۔ ترقی یافتہ ممالک اپنے جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد تعلیم پر خرچ کرتی ہیں۔ جن ممالک نے گزشتہ ایک دو دہائیوں میں دس فیصد اپنے جی ڈی پی کا تعلیم پر خرچ کیا وہ ممالک ترقی اور خوشحالی کے دوڑ میں باقی ممالک کو بہت پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش، جنوبی کوریا، ویت

Read more

مٹی سے سونا نکلنے کی افواہ پر زمین کھودنے والوں کا ہجوم جسے کنٹرول کرنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنا پڑی

بنگلہ دیش کے ایک گاؤں میں حکام کو ایک دلچسپ صورتحال کا سامنا ہے۔ گذشتہ کئی دنوں سے اِس گاؤں میں موجود اینٹوں کے ایک بھٹے کے قریب سینکڑوں لوگ جمع ہیں جو ’سونے کے حصول‘ کے لیے یہاں زمین کو کھود رہے ہیں۔

Read more

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی ممکنہ وجوہات اور وہ سوالات جو معاملے کو مزید الجھا رہے ہیں

سابق صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے چند روز بعد بھی نہ صرف اس ضمن میں اہم سوالات کا جواب واضح نہیں ہے بلکہ سامنے آنے والے حالیہ بیانات اور تصاویر نے الجھنوں اور سوالات کو مزید بڑھا دیا ہے۔

Read more

عام آدمیوں کے سوالات اور قائدین کی بے نیازی

اپریل 2022ء میں عمران حکومت قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت فارغ ہو گئی تو سابق وزیر اعظم اپنے وعدے کے مطابق ’مزید خطرے ناک‘ ہوگئے۔ شہر شہر جاکر جلسوں سے ’میر جعفر وصادق‘ کے خلاف خطاب کے علاوہ انھوں نے سوشل میڈیا کے ماہرانہ استعمال کے ذریعے ایک طاقتور بیانیہ تشکیل دینا شروع کردیا۔ ان کے مخالف سیاستدانوں نے مذکورہ بیانیہ کی شدت اور دور رس اثرات پر توجہ ہی نہ دی۔ میں البتہ اس

Read more

شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز تیسری بار آئی پی ایل چیمپیئن: ’شریاس ایئر نے مودی سمیت سب کو خاموش کرا دیا‘

بالی وڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) گذشتہ رات آئی پی ایل کے فائنل میں سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کو باآسانی شکست دے کر تیسری بار چیمپیئن بن گئی ہے۔

Read more

ایٹمی دھماکوں کی بریکنگ نیوز: ستائیسویں کی رات جو ہم نے جاگ کر گزاری

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) ستائیس مئی کی 1998 کی رات ہم نے روزنامہ نوائے وقت کے دفتر میں جاگ کر گزاری تھی۔ جس طرح بارہ اکتوبر 1990 کو نواز شریف کی حکومت کے خاتمے سے حوالے سے اشفاق احمد نے بارہویں شریف کا نام دیا تھا اسی طرح ہم نے بھی ستائیس اکتوبر کے رت جگے کو ستائیسویں کی رات قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ اس مرتبہ ستائیسویں کی رات عیسوی کیلنڈر کے حساب سے آئی

Read more

پدرسری نظام کا سب سے خطرناک مہرہ ؛ بھائی!

یہ بات جب ہم نے کہیں پڑھی تھی تو حیرت سے سوچا تھا۔ واقعی؟ کیا ماں جایا؟

حالات و واقعات نے بتایا کہ جب غیرت نامی گدلی پٹی ماں جائے کی آنکھوں پر بندھتی ہے تو اسے کچھ ٹھیک سے نظر نہیں آتا۔

قندیل بلوچ کے بھائی نے آدھی رات کو بے سدھ سوئی ہوئی کے منہ پہ تکیہ رکھا تو اسے بھول گیا کہ تکیے کے نیچے تڑپنے والی ماں جائی ہے۔

حال ہی میں بہن کی گردن اپنے ہاتھوں سے گھونٹ کر موت کے سپرد کرنے کے بعد سکون و اطمینان سے پانی پینے والا بھی بھائی ہی تھا۔

کیوں کرتے ہیں ایسا یہ بھائی؟ جن کے ساتھ ایک آنگن میں کھیل کود کر بڑے ہوتے ہیں انہی کی سانسیں چھین لیتے ہیں۔

Read more

دریافت کے میدان سے باہر از ڈاکٹر لبنیٰ فرح

ڈاکٹر لبنیٰ فرح نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں عربی زبان و ادب کی اسسٹنٹ پروفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی چنیدہ اور معروف مترجم اور انٹرپریٹر ہیں۔ دو دہائیوں سے زائد تدریسی تجربہ اور ریاستی سطح پر انٹرپریٹیشن کے وسیع تجربے نے ان کی لسانی اور ثقافتی تفہیم کو وسیع کیا ہے جس کی بنا پر پچھلے کچھ برسوں سے انہوں نے عربی افسانوں کو اردو قالب میں ڈھالنے کے ساتھ ساتھ ترجمے سے متعلق انگریزی کتب

Read more

بچپن اور سویا ہوا محل

زمانۂ طالب علمی میں کلاس کے دوران میں سوئے ہوئے بچے کو بیدار کرنے کے لیے چاک کا ٹکڑا استعمال میں لایا جاتا تھا۔ نیند کا پتا نہیں کب آ جاتی تھی لیکن چہرے پر چاک کا ٹکڑا لگنے سے بیدار ہونے میں ذرا دیر نہیں لگتی تھی۔ استاد کمال نشانہ باز ہوتے تھے۔ نشان گالوں پر اس جگہ بنتا تھا کہ بعد میں ہر پوچھنے والے کو بتانا پڑتا تھا ”نہیں، جو تم سمجھ رہے ہو وہ بات نہیں

Read more

فطرت بہترین دوست اور بدترین دشمن بھی

1983 میں میکسیکو کی ریاست ہائیڈالگو میں واقع چھوٹے سے گاؤں مولنگو ڈی ایسکاملا میں ایک حیرت انگیز واقعہ رونما ہوا۔ گاؤں والوں نے دیکھا کہ ان کا مقامی پانی کا ذریعہ جو کہ ایک چشمہ تھا خشک ہو رہا ہے۔ آنے والے پانی کے بحران کے پیش نظر انہوں نے ایک غیر متوقع حل کی طرف رجوع کیا اور وہ تھا درختوں کی کاشت۔ دیہاتیوں نے آس پاس کے پہاڑوں میں درخت لگانے کے ایک پرجوش منصوبے کا آغاز

Read more