بچوں کے فارمولا دودھ پر 17 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز: بچوں کا دودھ لگژری آئٹم ہے یا ماؤں کی ضرورت، سوشل میڈیا پر بحث

جہاں ایک جانب بچوں اور ماؤں کو غذائی قلت کا سامنا ہے اور دوسری جانب بڑھتی مہنگائی سے روز مرہ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے ایسے میں حکومت کی جانب سے بچوں کے خشک دودھ اور سیرل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کی جا رہی ہے۔

Read more

مری: پنجاب حکومت کی پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم سیاحوں کی ہلاکت کی وجوہات کا تعین کرنے مری پہنچ گئی

پنجاب کے پہاڑی تفریحی مقام مری میں گذشتہ جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب شدید برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنسے 20 سے زائد سیاح ہلاک ہو گئے تھے جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا کہ اس سانحے کی تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Read more

2022 عمران خان کے لیے ایک ڈراؤنا خواب کیوں بن رہا ہے؟

عمران خان نے ہمیشہ خود کو پاکستان کا نجات دہندہ کے طور پر پیش کیا ہے۔ انہوں نے اکثر یہ دعویٰ کیا ہے کہ کوئی ملک صرف اسی صورت میں بہت زیادہ قرضہ لیتا ہے جب اس کے لیڈر بدعنوان ہوں۔ پاکستانی عوام کو آج بھی یاد ہے کہ اقتدار میں آنے سے پہلے عمران خان کہا کرتے تھے کہ وہ قرض کی بھیک مانگنے کے بجائے خودکشی کرنے کو ترجیح دیں گے۔ لیکن 2018 میں وزیر اعظم بننے کے

Read more

منی بجٹ، شہباز شریف کی شرائط اور قومی خود مختاری

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں حکومت کے پیش کردہ منی بجٹ پر گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اس کے ذریعے پاکستانی معیشت کو عالمی مالیاتی ادارے کے پاس گروی رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر حکومت اس بل میں آئی ایم ایف کے خلاف مؤقف اختیار کرے تو اپوزیشن ضمنی بجٹ کی حمایت کے لئے تیار ہے۔ شہباز شریف کا یہ مؤقف اس لحاظ سے دلچسپ ہے کہ جو ضمنی بجٹ

Read more

عثمان مرزا : متاثرہ لڑکی کا ملزمان کی شناخت سے انکار پر سوشل میڈیا پر نظامِ انصاف پر تنقید

اس خبر کے سامنے آتے ہی اکثر صارفین نے اس مقدمے کا موازنہ شارخ جتوئی کیس اور ریمنڈ ڈیوس کیس سے کرنا شروع کر دیا۔ کچھ افراد ریاست کی مداخلت کی اپیل کرتے دکھائی دیے جبکہ اکثر افراد قانونی نظام کی خامیوں پر مایوسی کا اظہار کرتے دکھائی دیے اور اس نظام کے ٹوٹے ہونے کی بھی بات کی۔

Read more

طوفانی رات، سرد بے حسی

دن چڑھتے ہی ایک مجمع لگ چکا تھا، خلقت جمع تھی اور گاڑیوں کا سمندر تھا۔ اردگرد دیو قامت چیڑ کے درخت اور برف کی سفید چادر اوڑھے پہاڑ کھڑے تھے۔ سانپ کی طرح بل کھاتی مری کی سڑک کنارے مقامی افراد سیاحوں کو رنگ برنگی چھتریاں، گرم مفلر، جرابیں، پانی اور چائے فروخت کرتے نظر آرہے تھے۔ حسب معمول معیاری، غیر معیاری ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کے دلال سیاحوں کی ضرورت اور جیبوں کے وزن کو اپنی لالچی آنکھوں

Read more

امپورٹڈ وزیراعظم کے بعد برانڈڈ وزیراعظم

وطن عزیز کے عوام کو مبارک ہو کہ امپورٹ کیے گئے وزرائے اعظم معین قریشی اور شوکت عزیز کی طرح اب امپورٹڈ وزیر اعظم پیش خدمت ہیں۔ دروغ گوئی، افسانہ طرازی، مبالغہ آرائی اور ڈھٹائی ہماری آج کی سیاست کا معیار ہے۔ ضمنی انتخابات، کنٹونمنٹ انتخابات اور اب خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے ساتھ ساتھ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تحریک انصاف کی حکومت کی مقبولیت میں حد درجے کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کے اثرات

Read more

مغرب اور روس سے مثبت اشارے

روسی صدر ولادیمیر پیوتن نے گزشتہ سال کے اواخر میں کہا تھا کہ پیغمبر محمد (ﷺ) کی توہین تخلیقی آزادی کے زمرے میں نہیں آتی۔ انہوں نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران میں کہا کہ، محمد ﷺ کی توہین، ”مذہبی آزادی اور مسلمانوں کے مقدس جذبات کی خلاف ورزی ہے۔“ اس موقع پر روسی صدر نے نازیوں کی تصویریں ”لافانی رجمنٹ“ سمیت مختلف ویب سائٹس پر پوسٹ کرنے پر بھی تنقید کی، جو ویب سائٹس دوسری جنگ

Read more

عمران خان کی ڈھاکہ سے واپسی کے بعد

وزیراعظم عمران خان نے ایک دفعہ حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے، مارچ 1971کے دوران، ڈھاکہ میں کھیلے گئے کرکٹ میچ کا تذکرہ کیا تھا۔ چند دن پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ جیتا تو پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ 19سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ کا فائنل، شاید آخری میچ تھا جو مغربی پاکستان کی کسی ٹیم نے ڈھاکہ میں کھیلا۔ مجھے یہ میچ اس لیے بھی یاد ہے کہ

Read more

خواتین کے حقوق کی حالیہ تحریکوں نے کیا ’مینل‘ کا تصور اور صنف سے متعلق رویوں کو تبدیل کیا ہے؟

ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ سنہ 2021 میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کو کام تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اگر کام مل بھی جائے تو وہ مردوں کے مقابلے میں 34 فیصد کم کماتی ہیں۔

Read more

ریاست بند گلی میں؟

ملکِ عزیز میں بسنے والوں کے شب و روز جس تکلیف میں ہیں اُس کا احساس تو شاید کسی کے پاس نہیں لیکن اب جب معاشی اُفتاد ٹوٹ پڑی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے ہر چیز برف تلے دب گئی ہے۔ معیشت، سیاست اور ان سے جُڑی ریاست بھی۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

مری سانحہ عمران خان کا پیچھا کرے گا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مری کا فضائی دورہ کرنے کے بعد سانحہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کرکے اپنی انتظامی اور اخلاقی ذمہ داری سے عہدہ برا ہوچکے ہیں۔ برفانی طوفان میں 22 افراد کی المناک ہلاکت کے بعد ٹوئٹس پر اظہار غم، اپوزیشن کے تند و تیز بیانات اور حکومتی نمائندوں کی وضاحتوں کے بعد معاملہ بظاہر پر سکون ہوچکا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں یہ پہلا موقع نہیں کہ نہ تو کوئی ذمہ داری قبول

Read more

جاوید اختر کی مودی پر تنقید: ہری دوار میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقاریر پر خاموش رہنے پر سوال

انڈیا کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے مسلمانوں کو دی جانے والی نسل کشی کی دھمکیوں پر وزیرِ اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔

Read more

برفباری کے دوران موت کا ”رقص“

نصف صدی مری میں برفباری نہیں دیکھی۔ کم و بیش نصف صدی کا واقعہ ہے ایوب خان کا دور حکومت تھا مری میں 7، 8 فٹ تک برفباری ہوئی تو آزاد جموں کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد اور راولپنڈی کا رابطہ منقطع ہو گیا برف پگھلنے تک آمد و رفت بند رہی اس دور میں مری اور گرد و نواح میں برف ہٹانے کے لئے بھاری مشنری تھی اور نہ ہی وسائل۔ لیکن جوں ہی برفباری کا آغاز ہوا

Read more

ہمایوں سعید: نیٹ فلکس کے شو ’دی کراؤن‘ میں پاکستانی اداکار کو ڈاکٹر حسنات خان کا کردار ملنے کی اطلاعات، سوشل میڈیا پر ردعمل

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فلم سٹار ہمایوں سعید برطانوی شاہی خاندان پر مبنی سیریز ’دی کراؤن‘ میں لیڈی ڈیانا کے قریبی دوست اور پاکستانی نژاد برطانوی سرجن ڈاکٹر حسنات خان کا کردار ادا کریں گے۔ تاحال نیٹ فلکس نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Read more

نواز اور شہباز! خدا کے لیے اب آ بھی جاؤ

آپ پوری دنیا کے کسی بھی ملک چلے جائیں تو وہاں پر عوام کی ترجیحی بنیادوں پر مدد کرنے والی حکومتوں کے خلاف مختلف طرز کی جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں سننے کو ملے گی۔ یہ کہانیاں وقتی طور پر سوشل میڈیا و پرنٹ میڈیا کے ذریعے عوام میں پھیلائی جاتی ہیں تاکہ عوام مسلسل منفی تاثرات کو پڑھ کر اس شخص سے نفرت کرنا شروع ہو جائے۔ یہ کہانیاں بعض اوقات خود بخود ہی جھوٹی ثابت ہو جاتی ہیں

Read more

برف زار جن کا مد فن بن گیا

ملکۂ کہسار مری پر مرگ طاری ہے، سیاح جو مری کی سیاحت کے لیے گئے تھے موت کے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ مری کا برف زار دکھ درد کا سنسار بن چکا ہے۔ معصوم بچے، جوان، ادھیڑ عمر خواتین و مردوں کی آنکھیں حکومت اور ریاستی اداروں کی راہ تکتے تکتے پتھرا چکی ہیں مگر تبدیلی سرکار اڑتالیس گھنٹے میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کے داخلے کو عوامی خوشحالی کا جواز قرار دے رہی ہے۔ وزیر

Read more

استعفے کا مطالبہ

اپوزیشن رہنماؤں کی زبانیں شعلے اُگل رہی ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں قائم کی جانے والی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے، حکومت کے مخالفین میں نئی روح دوڑتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے اسد عمر اور فواد چودھری جیسے جانثار اپنی جگہ اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، بلکہ بغلیں بجا رہے ہیں کہ ان کا دامن صاف ہے، ان کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہوا،

Read more

نواز شریف کی واپسی۔ سب سے بڑا مسئلہ

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملکی سیاست کے لیے ’نا اہل قرار دئیے جانے اور احتساب عدالت سے 10سال سے زیادہ کی قید سنائے جانے کے باوجود ان کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکا لا جا سکا۔ غیر جانبدار اور منصفانہ انتخابات ہوں تو آج بھی مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت کے طور پر کامیاب ہو گی، یہی وجہ ہے کہ نواز شریف ان قوتوں کے ’’اعصاب ‘‘ پر سوار ہیں جنہوں نے

Read more

نوازشریف سے ہوئی اہم ملاقاتوں نے ہلچل مچا رکھی ہے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملکی سیاست کے لیے ’نا اہل قرار دئیے جانے اور احتساب عدالت سے 10سال سے زیادہ کی قید سنائے جانے کے باوجود ان کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکا لا جا سکا۔ غیر جانبدارانہ و منصفانہ انتخابات ہوں تو آج بھی مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت کے طور پر کامیاب ہو گی، یہی وجہ ہے کہ نواز شریف ان قوتوں کے ’’اعصاب ‘‘ پر سوار ہیں جنہوں نے

Read more

مری سانحہ: حکومت کی مکمل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

مری میں رونما ہونے والے سانحہ کی سنگینی بیان کرنے کے لئے الفاظ چننا محال ہے۔ ایک ہزار سے زیادہ کاریں مری جانے والی سڑکوں پر برف میں پھنسی ہیں اور اکیس افراد سردی میں ٹھٹھر کر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ حکومت کی طرف سے رپورٹ طلب کرنے اور افسوس کا اظہار کرنے کے علاوہ ذمہ داری قبول کرنے کا ایک لفظ سننے میں نہیں آیا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کو ٹوئٹ کے ذریعے غم

Read more

چوری پکڑی گئی، سیاست گرم ہو گئی

الیکشن کمشن کی سکروٹنی کمیٹی کی نامکمل رپورٹ میں ایسے خوفناک حقائق سامنے آئے ہیں کہ تحریک انصاف اور اس کے چیئرمین عمران خان کے قانونی مستقبل پہ نہایت سنجیدہ سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ 55 اکاؤنٹس چھپائے گئے، صرف 12 ظاہر کیے گئے۔ وصول شدہ رقم اور ظاہرہ کردہ فنڈز میں 31 کروڑ روپے کا فرق ہے، بیرونی فنڈز اور کھاتوں تک رسائی نہیں دی گئی، آڈٹ رپورٹس ناقص پائی گئیں، آمدن و اخراجات کے تخمینوں میں بعد پایا

Read more

مری میں برف میں پھنسنے سے ہلاکتیں، حکومت کے نزدیک سیاحوں کی تعداد بھی وجہ قرار، اپوزیشن کا ’نااہلی‘ کا الزام

سیاحوں کی بڑی تعداد کے مری پہنچنے اور انتظامیہ کے انھیں اینٹری پوائنٹس پر نہ روکنے پر اپوزیشن رہنماؤں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Read more

پاکستانی نوجوان لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

وینچر کیپٹل سرمایہ کاری پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم’ آئی ٹو آئی‘ کی تحقیقی ٹیم کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے گذشتہ پانچ برس میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری وینچر کیپٹلسٹ سے حاصل کی، جس سے یہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں ایسا کیا ہوا ہے کہ وینچر کیپٹلسٹ پاکستانی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں؟

Read more

! ڈیل ہے یا نہیں ہے

امریکہ کے ایک موقر تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس کی رپورٹ، ”جمہوریت کا محاصرہ“ بتاتی ہے کہ گزشتہ پندرہ سالوں سے عالمی سطح پر جمہوریت ہر سال زوال پذیر ہے۔ سب سے نمایاں زوال دنیا کی دو ”عظیم ترین“ جمہوریتوں، امریکہ اور ہندوستان میں دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ 73 ممالک میں جمہوریت گراوٹ کا شکار ہے۔ موجودہ پاکستان کو ”جزوی طور پر آزاد“ ممالک میں شمار کیا گیا ہے۔ امریکہ میں گمبھیر ہوتی ٹکراؤ کی

Read more

جنرل باجوہ دوبارہ توسیع کا امکان دوٹوک الفاظ میں مسترد کریں

وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف کے طور پر دوسری بار توسیع دینے کے معاملہ کو قبل از وقت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی نومبر بہت دور ہے، اس لئے انہوں نے اس معاملہ پر غور نہیں کیا۔ وزیر اعظم کے اس جواب سے یہ بات تو واضح ہے کہ اب بھی یہ آپشن زیر غور ہے کہ فوج کی سربراہی کے لئے نیا جنرل تعینات کیا جائے

Read more

فارن فنڈنگ کیس: صادق اور امین وزیر اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، مراعات یافتہ طبقے اور عام شہری پر قانون کا اطلاق یکساں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم صاحب کی اس بات سے کوئی اختلاف نہیں کر سکتا اور اس انصاف پسندی کی داد دینی چاہیے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد اس کے امیدواروں کو سینیٹ الیکشن کے موقع پر انتخابی

Read more

حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات کا مستقبل کیا ہے؟

فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے بدھ کو اخباری کانفرنس میں کہا تھا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات معطل ہیں جبکہ ٹی ٹی پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔

Read more

مریم نواز: ’ذاتی گفتگو پر کسی کو جواب دہ نہیں، فون ٹیپ کرنے پر معذرت کی جائے‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے نام سے لیک ہونے والی آڈیو کے بارے میں کہا ہے کہ اُنھیں اپنی نجی گفتگو پر معذرت کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اُن کا فون ٹیپ کرنے والوں کو اُن سے معذرت کرنی چاہیے۔

Read more

کیا آپ بیلی پور کے بالشتیے فلسفی حسن نثار کو جانتے ہیں؟

نرگسیت کا شکار حسن نثار کی شخصیت تضادات کا مجموعہ ہے جو اپنے اینگر کو بطور فیشن دوسروں پر رعب جمانے کے لیے اکثر استعمال کرتے رہتے ہیں اس ڈر سے کہ کہیں مخاطب بندہ ان کی نرم گوئی سے فائدہ اٹھا کر کوئی ایسا سنجیدہ سوال نہ پوچھ لے جس کا جواب دیتے وقت انہیں اپنی پوری فلاسفی جھا ڑنے کا موقع نہ ملے اور سکرین پوز کا انداز "ماٹھا” رہ جائے۔ کیونکہ حسن نثار صاحب ایسی نرگسیت زدہ

Read more

کوئی ہمیں ستائے کیوں؟

پرانے پاکستان میں ایک بہت قدآور سیاست دان ہوتے تھے۔ نام تھا ان کا نوابزادہ نصراللہ خان۔ ساری عمر انہوں نے آمرانہ حکومتوں کے خلاف جمہوریت پسند قوتوں کے وسیع تر اتحاد بنانے میں صرف کردی۔ مظفر گڑھ کے نمایاں جاگیرداروں میں ان کا خاندان سرفہرست تھا۔ موصوف مگر ورثے میں ملے رقبوں کو بیچ کر سیاست کرتے رہے۔ آموں کے باغ کے مالک بھی تھے۔ فصل تیار ہوجانے کے بعد بے شمار صحافیوں کو آموں کے کریٹ بھجواتے۔ کالم

Read more

تحریک انصاف کو بھاری فنڈ دینے والے کو نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کا کنٹریکٹ مل گیا

معروف تحقیقاتی رپورٹر فخر درانی کے مطابق نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کے حوالے سے کانٹریکٹ پی ٹی آئی کو عطیہ دینے والے کو مل گیا ہے۔ کانٹریکٹ کا حامل شخص اس آف شور کمپنی کا مالک ہے، جس نے عراق جنگ میں امریکا کو سیکورٹی خدمات فراہم کی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ایک ایسے فرد سے پارٹی فنڈنگ وصول کی ہے جو کہ دریشک سیکورٹی سولوشنز ان کارپوریٹڈ نامی آف

Read more

2013ء الیکشن: عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کو 20 لاکھ ڈالر دیے

روز نامہ جنگ کے معروف رپورٹر عمر چیمہ نے خبر دی ہے کہ کاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20 لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم کی ادائیگی کی تھی۔ یہ انکشاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی جانے والی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ ووٹن کرکٹ لمیٹڈ نامی کمپنی کی جانب سے دیے جانے والے ڈونیشن (خیراتی رقم) کو دیکھا

Read more

نہر اب تک پرانے پہرے پہ چل رہی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے اپنی پریس کانفرنس میں کئی اہم امور پر اپنے ادارے کی حقیقی پوزیشن واضح کی ہے، پچھلے کچھ عرصے سے مختلف امور کے بارے میں افواہوں کا طوفان برپا تھا، اور اس بارے میں زیادہ تشویش تب پیدا ہوئی جب وزیر اعظم عمران خان صاحب نے ان ہی افواہوں کی بابت کابینہ کا اجلاس بلایا اور اس اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی کی افواہوں اور کسی مبینہ ڈیل کی خبروں پر

Read more

سیالکوٹ کے مومن

سیالکوٹ کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں سری لنکا کا شہری مینجر کی پوسٹ پر تعینات تھا۔ ظاہر ہے کہ یہ شخص اعلی تعلیم یافتہ اور اپنے کام کا ماہر ہو گا اور اس کی قابلیت اور صلاحیت کی وجہ سے فیکٹری مالکان نے اسے تعینات کیا تھا۔ فیکٹری مینجر کے ظالمانہ اور سفاکانہ قتل کے بعد سیالکوٹ کے پاکباز نمازی اور مومن مجاہدین نے نہ صرف اس کی لاش پر پتھر ڈنڈے اور لوہے کے راڈ برسائے بلکہ دینی فریضہ

Read more

مدینہ مسجد کراچی کا تنازعہ

سپریم کورٹ نے طارق روڈ پر چالیس سال سے قائم مدینہ مسجد کو ایک ہفتے کے اندر گرانے کا حکم جاری کیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ مسجد پارک کی جگہ پر تعمیر کی گئی تھی۔ نسلہ ٹاور کو گرانے کے حکم پر پہلے ہی کراچی کے شہریوں میں غم و غصے پایا جاتا تھا۔ اب علماءکرام بھی سپریم کورٹ کے فیصلوں سے نالاں دکھائی دے رہے ہیں۔ مفتی تقی عثمانی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ

Read more

چائے کی پیالی میں چھپے طوفان اور بیچاری پبلک

ابھی جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کی گرد بیٹھی نہیں تھی کہ کل ایک انگریزی اخبار نے دعوی کر دیا کہ سابق جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے سابق جیف جسٹس ثاقب نثار خان کے خلاف بیان حلفی پر نواز شریف کی موجودگی میں دستخط کیے ، خبر شائع ہوتے ہی تمام وزراء نے ٹویٹر پر محاذ سنبھال لیا اور اپنی توپوں کا رخ اس خبر کی طرف کرتے ہوئے نہ صرف ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی بلکہ

Read more

فارن فنڈنگ کیس:سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ حکمران جماعت کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر مزید کارروائی ہونے کے بعد ملک میں آئینی بحران پیدا ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

Read more

عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات: ’خان صاحب نے کوئی پراپرٹی فروخت کی جس پر لگنے والا کیپیٹل گین ٹیکس مجموعی ٹیکس میں ظاہر ہوا‘

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے ادا کیے گیے ٹیکس میں بڑے اضافے کی وجہ کیپیٹل گین ٹیکس ہے جو ان کی جانب سے کوئی پراپرٹی فروخت کرنے کے باعث انھیں ادا کرنا پڑا ہے۔

Read more

قومی سلامتی پالیسی کا سیاسی بیانیہ

پاکستان کے داخلی اور خارجی مسئلہ کا ایک بنیادی نقطہ قومی سلامتی، خود مختاری اور قومی سیکورٹی پر مبنی ہے۔ عمومی طور پر ہم اس مسئلہ کی اہمیت کو سمجھ کر محض اسے ایک سیکورٹی کے تناظر میں دیکھنے کے عادی ہیں۔ ہمیں محسوس یہ ہوتا ہے کہ شاید یہ مسئلہ ایک انتظامی نوعیت سے جڑا ہے اور اس کا بڑا تعلق بھی انتظامی نوعیت کے اداروں کی صلاحیت اور معاملات سے نمٹنے تک محدود ہے۔ لیکن ہم یہ بھول

Read more

تحریک انصاف نے 53 بینک اکاؤنٹس میں 32 کروڑ روپے ظاہر نہیں کیے، الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ

پاکستان کے الیکشن کمیشن کی سکرونٹی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے انتخابی ادارے میں 12 بینک اکاؤنٹ ظاہر کیے اور 53 پارٹی بینک اکاؤنٹ خفیہ رکھے۔ کمیشن نے تحریک انصاف کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن اب سکروٹنی کمیٹی کی اس رپورٹ پر سماعت کرے گا۔

Read more

وہ لڑکی لال قلندر تھی۔۔۔ لیکن

جس نظم میں داڑھی والوں، جرنیلوں، سرداروں اور سب عیاروں کو للکارا جا سکتا ہے وہاں سرمایہ داروں، زرداروں کی پردہ پوشی کی ضرورت کیوں پڑی؟ محمد حنیف کا کالم

Read more

خاموش انقلاب نہیں، دھاڑتا طوفان

” ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو قوم کی عظمت کا راستہ ہے جبکہ کوئی ایشیئن ٹائیگر ریاست مدینہ کا مقابلہ نہیں کر سکتا پاکستان میں خاموش انقلاب آرہا ہے ” ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے لاہور میں صحت کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ میں پہلی بار برطانیہ گیا تو میں نے فلاحی ریاست دیکھی فلاحی ریاست وہ ہوتی ہے جو لوگوں کی مدد کرتی ہے

Read more

پاکستان میں ’خلافت‘ کے نام پر فوجی بغاوت کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا

منصوبہ یہ تھا کہ آرمی چیف جنرل عبد الوحید کاکڑ اور کور کمانڈرز کانفرنس کے لیے آئے جرنیلوں کو ان کی رہائش کے لیے دیے گئے کمروں سے گرفتار کیا جائے گا اور راتوں رات میجر جنرل ظہیر الاسلام عباسی کو نیا آرمی چیف تعینات کر کے صدر مملکت فاروق احمد لغاری اور وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو گرفتار کر کے حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے۔

Read more

عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے و سوالات

ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آمدنی چار کروڑ 35 لاکھ روپے تھی اور انھوں نے سال 2019 میں 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے ٹیکس ادا کیا۔ اس بارے میں سوشل میڈیا صارفین مختلف سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

سیاسی سسرال

چائے کے کپ کب کے خالی ہوچکے تھے اور اب ٹھنڈے پڑے تھے، انھیں ایک دفعہ پھر سے گرم کرنے کی کوشش کی گئی تو تھرماس نے معذرت کرلی۔ دسمبر کا مہینہ تھا اور تھرمامیٹر کا پارہ اپنے انتہائی حد تک سکڑ چکا تھا۔ اب تو لگ رہا تھا کہ ان دونوں کے پاس بلدیاتی انتخابات پر مزید کہنے کو کچھ باقی رہا ہی نہیں تھا۔ اس دفعہ بڑے ووٹ کی بولی کیا رہی اور چھوٹے جیسے جنرل کونسلر، کسان

Read more

اردو ادب اب بھی زندہ ہے

کراچی ایکسپو سینٹر میں لگا 16 واں کتب میلہ 2021 بڑے جوش و خروش سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا لیکن کئی بے شمار حسین یادیں چھوڑ گیا کتاب سے محبت کرنے والوں نے جس طرح اس کتب میلہ میں رونق ڈالی وہ ایسی تھی جس سے آپ کی آنکھ ایک منٹ کے لئے بھی اوجھل نہ ہو۔ پچھلے سال 2020 میں قاتل وائرس کورونا کی وجہ سے بد قسمتی سے یہ کتب میلہ نہ لگ سکا۔ لیکن اس بار

Read more

نام نہاد طالبان حکومت اور افغانستان کے ساتھ سرحدی تنازعہ

پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان سرحد پر طالبان کی طرف سے باڑ کا معاملہ افغان حکومت کے ساتھ سفارتی سطح پر حل کرلیا جائے گا۔ ان خبروں کو مبالغہ آمیز قرار دیتے ہوئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگرچہ ایسے کچھ واقعات ہوئے ہیں لیکن شر پسند عناصر انہیں بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ طرز تکلم کابل سے موصول ہونے والی اطلاعات اور طالبان لیڈروں کے دعوؤں کی روشنی

Read more

چلی اور پاکستان: کیا پاکستان میں بھی چلی کی طرح بائیں بازو کا کوئی رہنما اقتدار سنبھال سکتا ہے؟

چلی میں سابق طلبا رہنما اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے دانشور، گیبریئل بورِک کے صدر منتخب ہونے کے بعد کئی ترقی پذیر ملکوں میں بائیں بازو کی طلبا تنظیموں کے مستقبل اور زیادہ فعال کردار ادا کرنے پر بحثیں چِھڑ گئی ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں سے ایک ہے۔

Read more

محمد حفیظ: ’بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کو اب کوئی خطرہ نہیں، پروفیسر نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا‘

کرکٹ کی دنیا میں ’پروفیسر‘ کے نام سے پہچانے جانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بالآخر بین الاقوامی کرکٹ کے اپنے آخری فارمیٹ یعنی ٹی ٹوئنٹی کو بھی خدا حافظ کہہ دیا۔

Read more

ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش

 اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران کان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم ریحام خان گاڑی میں موجود نہیں تھیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور نیوز اینکر ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش کی گئی۔ واقعہ آئی جے پی روڈ پر پیش آیا، اور ریحام خان کے پرسنل سیکرٹری کے مطابق واقعے کی تحقیقات اور سیکیورٹی

Read more

کمپنی یہی چلے گی؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دسمبر 2021 ء کے پہلے ہفتے میں حکومت کے گھر جانے کی افواہ گردش میں تھی۔ افواہ کی بنیاد یہ بتائی گئی کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے وطن واپس لوٹ رہے ہیں، لہٰذا اب حکومت کا جانا بس چند دن کی بات ہے۔ افواہ سازی کی اس فیکٹری میں ٹی وی اینکرز کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے سورما بھی سرگرم تھے۔ اس افواہ کا تاثر اتنا مضبوط تھا کہ کم ازکم

Read more

منی بجٹ پر حکومتی ارکان کی بے حسی

دو ارب اور ساڑھے تین سو ارب روپے کے درمیان زمین اور آسمان والا فرق ہوتا ہے۔ ”فنانس (ترمیمی) بل 2021“ کے عنوان سے جو ”منی بجٹ“ جمعرات کی سہ پہر شوکت ترین صاحب نے قومی اسمبلی کے روبرو رکھا وہ روزمرہ ضرورت کی تقریباً 144 اشیاء کو ٹیکس کے ضمن میں فراہم کردہ نرمی واپس لیتے ہوئی قومی خزانے کے لئے مزید ساڑھے تین سو ارب روپے جمع کرنا چاہ رہا ہے۔ وزیر خزانہ اور ان کے مصاحبین وترجمانوں

Read more

کاش تم خودکشی نہ کرتے

خودکشی ایک ایسی موت ہے جسے دین اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے، ایسی موت مرنے والے کی دنیا اور آخرت دونوں برباد ہوجاتی ہیں۔ جاپان میں تو خودکشی کو ایک روایت سمجھا جاتا ہے جو سمورائی کے ’سپیوکو‘ کے عمل کرنے یا سنہ 1945 میں نوجوان ’کامی کازی‘ کی ثقافت کے طور پر کرتے ہیں۔ لیکن مذہب اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ خودکشی کرنے والا خود تو حرام موت مرتا ہی ہے ساتھ ہی پیچھے بچنے

Read more

تبدیلی کا جنازہ

اللہ پاک کے آفاقی قوانین میں سے ایک مشہور ترین قانون The law of cause &effect، بنی نوع انسان کو درس دیتا ہے کہ زندگی میں جیسے نتائج چاہتے ہو، اسی لیول کے بیج بونا ہوں گے۔ یہ طے ہے کہ کپاس کے بیج سے کپاس کا پودا ہی اگے گا، اسی طرح منفی سوچ اور رویے سے خوفناک فساد جنم لیتا ہے، جبکہ مثبت انداز فکر سے روشنی کی کہکشاں جگمگا اٹھتی ہے۔ حضرت امام غزالیؒ فرماتے ہیں ”مجھے

Read more

مک گیا تیرا شو نیازی

حکومت خواہ مسلم لیگ نون کی ہو پیپلز پارٹی کی یا تحریک انصاف کی ہر دور میں اپوزیشن کی طرف سے عوامی اجتماعات اور اسمبلی میں سیاسی نعرے بازی کا کلچر موجود رہا ہے، پچھلی حکومت کے دور میں تحریک انصاف کا مقبول ترین نعرہ ”گو نواز گو“ تھا جو باقاعدہ ٹرینڈ بن گیا تھا، یہ نعرہ موجودہ وزیراعظم عمران خان دھرنوں کے دوران بھی لگاتے رہے ہیں بلکہ تحریک انصاف کی طرف سے تو اس نعرے پر نغمے تک

Read more

کیا ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت کیا ہے؟ کیا پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے؟ جس کی وجہ سے پچھلے دو تین دہائیوں سے نمائندہ حکومتوں کو وقت پورا ہونے سے پہلے گھر بھیج دیا جاتا ہے۔ میرے خیال میں مسئلہ کرپشن کا نہیں بلکہ معاشی نظام کو درست خطوط پر استوار کرنے اور ٹھوس معاشی پالیسیوں کی ضرورت ہے۔ میں پیرس میں رہتا ہوں اور صرف پیرس کا بجٹ پورے پاکستان کے مجموعی بجٹ سے زیادہ

Read more

خیبر پختونخوا میں 16 لاکھ 53 ہزار گھوسٹ ہیلتھ کارڈز کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان نے فرمایا ہے کہ اب ہسپتال نہیں بنیں گے بلکہ ہیلتھ کارڈ بٹے گا، اسے عوام کے لئے خوشخبری جانیں یا پھر بد خبری پہ محمول کریں۔ کیونکہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے سے اب تک جو بھی فرمایا بظاہر تو خوش نما تھا لیکن اس کی تعبیر ہمیشہ الٹی نکلی، اگر ان کے اسی اعلان کو دیکھا جائے تو قبل ازیں عمران خان سابق حکومتوں پر دھواں دار تنقید کر چکے ہیں کہ

Read more

نا ملزم خالص نہ جج اصیل

نہ ملزم خالص نہ جج اصیل تو پھر جاری نظام سے بھلے کی توقع کیوں وابستہ ہو۔ اسی لیے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نظام کا انجن اب مافیائی ایندھن سے چل رہا ہے۔ دیکھتے ہیں کب تک چلے ہے۔ پھر بھی ایک پرامید سالِ نو سب کو مبارک۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

نیا سال نئے چیلنجز کے ساتھ مبارک

سب سے پہلے میں اپنے پیارے قارئین اور ان کے درمیان روحانی رشتہ قائم کروانے والے ایڈیٹوریل انچارج صاحب اورعزیزو اقارب، دوست احباب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہتا ہوں کہ”نیا سال نئے چیلنجز کے ساتھ بہت بہت مبارک ہو۔”نئے چیلنجز کیا ہیں؟جب سے کورونا وائرس کی وباء ہر طرف پھیلی ہے تب سے ہر سال،ہر مہینہ،ہر دن ایک نیا چیلنج دنیا کو درپیش ہے۔سن 2020 کا سب سے بڑا چیلنج ایک نئی، انوکھی اور جان لیوا وباء کورونا کا سامنا کرناتھا

Read more

ہمیں مزید تبدیلی نہیں چاہیے

یہ 2017 کی بات ہے عمران خان اور ان کی تحریک انصاف نے لوگوں کو بڑی بے دردی سے ہمدردانہ خواب دکھانا شروع کیے، جس کا سیاسی شکار شروع سے ہی پڑھا لکھا طبقہ اور نوجوان ہوئے۔ تحریک انصاف تو روز اول سے ایک غیر مقبول اور غیر معروف پارٹی رہی ہے مگر عمران خان کی شخصیت نے لوگوں کو پارٹی کی طرف مائل کیا۔ پاکستانی سیاست پر بات کرتے ہوئے سب سے بڑی بات جو ہمیں قطعی طور نہیں

Read more

عمرانی انقلاب اور معیشت کا نوحہ

ملک کے غیر یقینی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اشرافیہ میں یہ سوچ پروان چڑھ رہی ہے۔ کہ یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔ لہذا ان کو بیرون ملک رہائش اختیار کر لینی چاہیے۔ ایک وفاقی وزیر نے بھی اپنے ساتھیوں کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا تھا۔ کہ اب ان کے بچوں کو ملک چھوڑ کر اپنا مستقبل محفوظ بنا لینا چاہیے۔ کیا ملک دیوالیہ ہو چکا ہے۔ ایلیٹ کلاس کو اس بات کی شاید

Read more

کیا عمران خان عزت سے اقتدار چھوڑ سکتے ہیں؟

نیا سال شروع ہونے پر حکومت کی طرف سے اپوزیشن کو خیر سگالی کا پیغام دیا گیا ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کو ملکی مسائل کا واحد حل بتایا ہے۔ اپوزیشن لیڈروں کے جوشیلے بیانات خاص طور سے دو روز پہلے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے منی بجٹ کے تناظر میں سامنے آئے ہیں۔ نئے سال کی

Read more

منزل کی طرف جانے والے راستے دھندلا گئے

اے کاش! وزیراعظم عمران خان نے کچھ سخت فیصلے عوام کے مفاد میں کیے ہوتے تو ہم بھی کہتے کہ واہ خان صاحب آپ نے دل خوش کر دیا مگر افسوس کہ وہ اب تک ایسا کچھ کرنے میں ناکام رہے ہیں لہٰذا ہمیں ان کے اقتدار میں رہنے میں کوئی دلچسپی نہیں بلکہ ہماری شدید خواہش ہے کہ اب وہ گھر جا کر آرام کریں کیونکہ ان کی پالیسیاں وطن عزیز کو بہت پیچھے لے جا چکی ہیں۔ حیرت

Read more

اکتیس دسمبر 2021

ایک پوسٹ گردش میں ہے جس میں دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ہے۔ ایک دوسرے سے پوچھتا ہے کہ یہ زمین والے تہوار کیا منا رہے ہیں۔ دوسرا جواب دیتا ہے کہ ان کے سیارے نے اپنے ستارے کے گرد ایک اور طواف آج مکمل کر لیا ہے۔ پہلا کہتا ہے، ”دیکھا، میں نے کہا تھا نا کہ زمینی مخلوق ذہین نہیں ہے“ ۔ بات کوئی اتنی غلط بھی نہیں کہی دوسرے سیارے کے خیالی فرد نے۔

Read more

کے پی بلدیاتی الیکشن میں بیچے گئے پیغمبروں کے خواب اور نتائج

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جے یو آئی نے میدان مار لیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے دل پہ پتھر رکھ کر اس جیت کو تسلیم کر لیا ہے کہ جے یو آئی کے نمبر پورے ہیں۔ ہمارا سیاسی شعور اب تک اتنا ہی جان پایا ہے کہ نمبر پورے ہوں تو جیت آپ کی ہوتی ہے اور یہ کہ جبر و استبداد کا مکمل حق آپ کو حاصل ہو جاتا ہے۔ ہندوستان کے گزشتہ انتخابات

Read more

سیاسی خواب کی تعبیر!

مسئلہ سیاست کا ہے ہی نہیں۔ بلکہ اس مشکل کا تو کار زار سیاست سے دور دور کا تعلق نہیں ہے۔ اصل مصیبت تو وہ توقعات تھیں جو موجودہ وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے سے تقریباً دس برس پہلے عام لوگوں کے ذہنوں میں نقش کر ڈالی تھیں۔ اس امر سے بھی کوئی انکار نہیں کہ عوامی جلسوں میں تقریر کرنا عمومی طور پر غیرسنجیدہ عمل ہوتا ہے۔ ہر ایک کو علم ہوتاہے کہ جلسوں میں تقاریر عوام کا دل لبھانے

Read more

عمران خان نے بھی خفیہ ڈیل کی گواہی دے دی

جانے والے سال کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے 2021 کے دوران ملک میں ہونے والی سیاسی بحث کو ایک فقرے میں سمیٹ دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں آتے ہوئے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’نواز شریف صرف کوئی خفیہ ڈیل کرکے ہی ملک واپس آئیں گے‘۔ عمران خان اس سے پہلے اپنے ساتھیوں کے ایک اجلاس میں اس بات پر حیرت کا اظہار بھی کرچکے

Read more

سنہ 2022 کی آمد اور عمران خان کا اضطراب

الوداع 2021 الوداع۔ خوش آمدید 2022۔ 2021 پر آشوب سال تھا۔ میدان سیاست ہو یا معیشت کی دنیا۔ پارلیمان ہو یا کھیت کھلیان کہیں سے بھی اچھی خبر نہیں آئی جس طرح 2021 میں حکومت اور اپوزیشن باہم ”دست و گریباں“ رہے پچھلے ساڑھے تین سال سے زائد عرصہ سے ”عمرانی حکومت“ گرانے کی تگ دو کی جاری ہے۔ تاحال ”مہربانوں“ کی ”مہربانیوں“ عمران خان کی حکومت قائم ہے جب کبھی ”عمرانی حکومت“ کا سنگھاسن ڈولتا نظر آتا ہے۔ کوئی

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سنہ 2021 کامیاب سال لیکن اب بھی کئی معرکے جیتنے ہوں گے

کھلاڑیوں کے چہروں پر سجی مسکراہٹ نے پاکستانی عوام کو بھی خوشی کے بہترین لمحات فراہم کیے ہیں اور انہی خوشیوں کے ساتھ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 2021 سال کو الوداع کہا مگر سال 2022 میں کئی چیلنجز ٹیم کے منتظر ہوں گے۔

Read more

2022ء کی پیش گوئی

2022ء میں خوشی کے مواقع نہ ہونے کے برابر تھے۔ داخلی سیاست تلخی، عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار رہی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اپوزیشن کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کو بے لگام کیے رکھا۔ لیکن کسی ایک ملزم کو بھی سزا دلانے میں ناکام رہی۔ اس کے نتیجے میں نہ صرف اپنا بلکہ احتساب کرنے والے ادارے کا دامن داغ دار کیا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ عمران

Read more

بعد والی فقط کہانیاں

عمر بڑھنے کے ساتھ یادداشت بھی یقینا کمزور ہو رہی ہے۔ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے لیکن ایک بزرگ تھے۔ غالباً انہیں عصمت علیگ پکارا جاتا تھا۔ میرا ان سے ذاتی تعلق نہیں تھا۔ اسلام آباد میں سرگودھا سے آئے میرے کئی نوجوان دوست مگر 1980ء کی دہائی میں ان کے بہت مداح تھے۔وہ جب بھی چند دنوں کے لئے یہاں تشریف لاتے تو ان کے اعزاز میں ضیافتوں کا اہتمام کرتے۔ وہاں ان صاحب کو بہت احترام واشتیاق سے

Read more

گیتانجلی البم: پروین شاکر کا شعری کارنامہ جس کے چھپنے سے پہلے وہ زندگی کی بازی ہار گئیں

سنہ 1994 میں پروین شاکر کی کلیات ’ماہ تمام‘ شائع ہوئی تو لوگوں نے اس کے عنوان کو بھی بدشگونی سے تعبیر کیا اور کہا کہ ماہ تمام کے بعد تو زوال شروع ہو جاتا ہے۔ یہی وہ زمانہ تھا جب پروین شاکر گیتانجلی کی نظموں کو اردو میں منتقل کر رہی تھیں۔

Read more

محسود قبیلے کے پاس آپشنز ختم ہو چکے ہیں

محسود قبیلے نائن الیون سے پہلے ڈاکووں لٹیروں کے نام پر پانچ چھ سال ذلیل و خوار کیا گیا۔ اس کے بعد 9 / 11 کا دور آیا اور طالبنائزیشن سے قوم کے بچے کچے مشران کشران مولی گاجر کی طرح کٹوائے۔ اس بدترین دور کا خاتمہ آپریشنوں جیسے آپریشن زلزلہ و راہ نجات کی صورت میں ہوا، لیکن اس دوران ٹانک، ڈیرہ و کراچی میں نقل مکانی کرنے والوں پر گڈ بیڈ امن کمیٹیوں و شک کی بنیاد پر

Read more

منی بجٹ: عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی گھنٹی بج چکی

متعدد بار التوا کے بعد بالآخر حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے ’مالیاتی ضمنی بجٹ‘ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ عرف عام میں ’منی بجٹ‘ کے نام سے جانے والے 360 ارب روپے کے اس اضافی بجٹ میں اتنی ہی مالیت کے ٹیکس عائد کیے جائیں گے۔ اس کے باوجود وزیر خزانہ شوکت ترین کو یقین ہے کہ اس مالی اقدام سے ملک کے غریبوں کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی بلکہ صرف ایسے

Read more

'غریب انسان ان اشیا کو استعمال نہیں کرتا، تو اس سے اس پر کیسے کوئی فرق پڑے گا؟‘: وزیر خزانہ شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تقریباً ساڑے تین سو ارب روپے کے منی بجٹ میں تقریباً 150 اشیائے ضرورت پر سیلز ٹیکس کی مد میں زیادہ سے زیادہ 17 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اپوزیشن کا موقف ہے کہ ان اقدامات سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔

Read more

یوریا کھاد کی قلت

سچ پوچھیں تو ہر وقت تنقید کرنا اچھا نہیں لگتا۔دل کرتا ہے کسی کالم میں حکومت کے تعمیری کام یا مثبت کارکردگی کا بھی ذکر کیا جائے۔لیکن جب ملک میں ہر طرف بے چینی عروج پر ہو جس شخص سے بات کریں وہ مہنگائی، بیروزگاری اور عدم مساوات کا رونا روئے تو کہاں سے حکومت وقت کی تعریف کا پہلو دریافت کریں؟ جب ہر طرف غربت مہنگائی اور بیروزگاری نظر آئے اور اس کے اسباب بھی واضح ہوں تو نشاندہی

Read more

نواز شریف کی واپسی: جاوید چوھدری کے کالم کا پوسٹ مارٹم

بد قسمتی سے ہمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ یہاں صحافیوں کو کھلی چھوٹ ہے کہ مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے جو دل چاہے کہ دیں, پراپیگینڈہ کر لیں, مخصوص بیانیہ بنا کر عوام کی ذہن سازی کریں, فوج اور ملکی سلامتی کے خلاف خبریں, تجزئے اور رائے دے کر اس سب کو ازادی اظہار کا نام دیں, ایسے تحفےصرف ریاست پاکستان میں ملتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ اگر ان

Read more

ریکوڈک منصوبہ: ٹھیتیان کاپر کمپنی کے دو شراکت داروں میں سے ایک حکومت پاکستان سے ’معاہدے پر راضی‘

بلوچستان میں سونے اور تانبے کے سب سے بڑے ذخائر ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے حکومت پاکستان چھ ارب ڈالر کے جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کے لیے ٹھیتیان کاپر کمپنی کے دو شراکت داروں میں سے ایک سے معاہدہ کرنے جا رہی ہے۔

Read more

حیاتیاتی تنوع: مچھلی کی ’لاپتہ‘ قسم جسے میکسیکو کے قدرتی ماحول میں دوبارہ متعارف کرایا گیا

سنہ 2003 سے ’لاپتہ‘ مچھلی ٹکیلا فش کو ایک بار پھر میکسیکو کے قدرتی ماحول میں متعارف کرایا گیا ہے۔ خیال ہے کہ تازہ پانی پر انحصار کرنے والی انواع زمینی یا سمندری حیات کے مقابلے زیادہ تیزی سے معدوم ہو رہی ہیں۔

Read more

دوسروں کے’’چھابے‘‘ میں ہاتھ مارنے والا دھندا

حکمرانوں کی ہمیشہ یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کی رعایا تلخ حقائق سے غافل رہے۔ ہمہ وقت ’’سب اچھا ہے‘‘ والا گماں برقرار رہے۔ جمہوری نظام کے نمودار ہونے کے بعداگرچہ یہ فرض لیا گیا کہ حقائق کو عوام سے چھپایا نہیں جائے گا اور صحافی حقائق بے نقاب کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔صحافت مگر بتدریج بذات خود ایک دھندے میں تبدیل ہوگئی۔ ہر کاروبار کی طرح اپنا وجود برقرار رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ منافع کمانا

Read more

سیاسی جماعتوں میں آمریت

جمہوریت میں اقتدار و اختیارات کسی فرد واحد یا ایک مخصوص طبقے کی بجائے عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ جمہوریت بلا تفریق رنگ و نسل کے ہر فرد کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتی ہے اور جمہوری تقاضوں کے مطابق لائق افراد کو پارٹی کی قیادت کرنی ہوتی ہے ’مگر شومئی قسمت ایک عام آدمی کا اسمبلی تک پہنچنا، پارٹی کی قیادت کرنا دور کی بات‘ وطن عزیز میں تو پارٹی کے سینئر کارکنوں کو بھی دیوار سے

Read more

پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکہ

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پہلے مرحلہ کے تحت ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات عملی طور پر حکمران جماعت تحریک انصاف کے لیے ایک بڑا سیاسی دھچکہ ثابت ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا جسے عمومی طور پر تمام صوبوں کے مقابلے میں تحریک انصاف کا بڑا سیاسی گڑھ سمجھا جاتا تھا وہاں ان کی بڑی سیاسی شکست نے اس بیانیہ کو تقویت دی ہے کہ وہ اپنی مقبولیت کھو رہی ہے۔ تحریک انصاف کا خیال تھا کہ وہ مجموعی

Read more

طاقت کا بدلتا ہوا توازن

خدا کی زمین واقعی ان پر تنگ کر دی گئی تھی۔ کینسر کی مریضہ بیوی لندن کے ایک ہسپتال میں تڑپ رہی تھی۔ باپ توہین آمیز انداز میں اپنے ساتھ اپنی بیٹی کو بھی گرفتار ہوتے دیکھ رہا تھا۔ اڈیالہ جیل میں تین بار کے منتخب وزیراعظم نواز شریف شدید پریشانی اور بے بسی کے ساتھ جیل سپرنٹنڈنٹ کو درخواست کر رہا تھا کہ میری اہلیہ کلثوم نواز کی سانسوں کی ڈور کٹنے والی ہے براہ کرم مجھے فون پر

Read more

کیا حکومت بدحواس ہے یا کوئی اور پریشان ہے؟

کابینہ نے نئی اورپہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے لیکن منی بجٹ پر مسلسل پریشان خیالی کا شکار ہے۔ حکومت ایک طرف کنواں دوسری طرف کھائی کی صورت حال کا سامنا کر رہی ہے۔ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر وصول کرنے کے لئے منی بجٹ منظور کروانا ضروری ہے جبکہ اس کی منظوری کے بعد عوامی ناراضی کا ممکنہ طوفان سامنے آ سکتا ہے۔ جس سے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کو کامیابی سے بدلنے کا

Read more

پاکستان میں فوج اور انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان کی تشہیر پر بحث: ’خفیہ ایجنسی میں کام کرنے والے شخص کا تو کام ہی خفیہ رہنا ہے‘

نئے آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بعض اجلاسوں میں شریک تھے جن کی صدارت وزیراعظم عمران خان کر رہے تھے تاہم ان کی ویڈیوز، تصاویر یا ان ملاقاتوں کے حوالے سے سرکاری بیانات جاری نہیں کیے گئے۔

Read more

”تخت نہ ملدے منگے“

پیر کی شام بھی قومی اسمبلی کا اجلاس ہو نہیں پایا۔ طویل انتظار کے بعد چند اراکین جمع ہوئے تو کارروائی کا آغاز ہوا۔ چند ہی لمحے گزرنے کے بعد مگر اپوزیشن کے ایک رکن نے کورم کی نشاندہی کردی۔ حکومتی بنچوں پر مطلوبہ اراکین موجود نہیں تھے اور اجلاس کو مؤخر کر دیا گیا۔ کورم نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس مؤخر ہونے کا یہ سلسلہ گزشتہ بدھ کے روز سے جاری ہے۔ ہمیں اگرچہ یہ بتایا گیا تھا

Read more

ورچو سگنلنگ یا اخلاقی اجارہ داری کیا ہوتی ہے

ورچو سگنلنگ جس کا آسان ترین مفہوم ”اخلاقی امتیاز کا بلاوجہ دکھاوا کرنا یا اخلاقی اجارہ داری“ کا دعوی بنتا ہے۔ یعنی خود کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ با اخلاق یا باکردار جاننا اور ہر وقت دوسروں کو سدھارنے کی فکر میں لگے رہنا ہے۔ یہ بھی ورچو سگنلنگ کی ایک مثال ہے کہ آپ بیچ سڑک، ٹرین کے ڈبے میں کسی بھی عوامی جگہ پر اکیلے یا باجماعت نماز ادا کرنا شروع کر دیں، بیٹھے یا گزرنے والے

Read more

ایک فکرمند شہری کی ریاست بارے چند تجاویز

شہری کی ریاست اور اس کو چلانے والے منتخب عوامی نمائندگان جن کی ذمہ داریوں میں حکومتی معاملات کو چلانا ہے بارے فکر اور تجاویز۔ یہ بات میری قوم کے لئے بہت ہی تکلیف دہ ہے کہ جو بھی ہمارا نمائندہ : قومی اسمبلی کا ممبر، سینیٹر، وزیر، مشیر، وزیر اعظم یا صدر بن جاتا ہے اس کی جان کو خطرہ لاحق ہونے لگتا ہے۔ اور اس بارے عوام بہت فکر مند ہیں۔ لہذا ان سب اصحاب کے چناؤ کے

Read more

عمران خان کے بارے میں گزشتہ گستاخی پر معافی نامہ

میں انیس الدین شیخ آ ج اپنے (اندرون اور ییرون ملک مقیم) وطن کے تمام نونہالوں، نوجوانوں، جوانوں، خواتین، حضرات اور بزرگان سے معافی کا طلب گار ہوں جنھیں جناب عمران خان کے بارے میں میرے خیالات سے تکلیف پہنچی ہے۔ علاوہ ازیں اس امید کے ساتھ ان سطور میں اپنے تصیح شدہ خیالات کا خلاصہ پیش کرنے کی جسارت بھی کر رہا ہوں کہ آئندہ فدوی کو محب وطن پاکستانی سمجھا اور لکھا جائے گا۔ ویسے بھی اگر گالیاں

Read more

معاشی تحفظ کا دعویٰ: جنگ جیتنے کی باتیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی پہلی پانچ سالہ نیشنل سیکورٹی پالیسی کی منظوری دی گئی ہے۔ اس پالیسی کے تحت آئندہ ملک میں قومی سلامتی کا مفہوم تبدیل کیا جائے گا اور عوام کی سلامتی و بہبود کو یقینی بنا کر ہی قومی تحفظ کا مقصد حاصل کرنے کا کام ہوگا۔ قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے اجلاس کو نئی پالیسی کے خد و خال بتاتے ہوئے کہا کہ ’ مضبوط

Read more

قومی سلامتی پالیسی 26-2022: کیا یہ واقعی پہلی قومی سلامتی پالیسی ہے؟

این ایس سی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے ملک کی ’پہلی قومی سلامتی پالیسی 26-2022 کی منظوری دی ہے۔‘ اس پالیسی کے اہم نکات کیا ہیں، معاشی سکیورٹی سے کیا مراد ہے اور سن 2014 میں مسلم لیگ نواز کے دور میں بننے والی قومی سلامتی پالیسی کے اہم پہلو کیا تھے؟

Read more

عمران خان کا نصیب اور سادہ لوح عوام

میرے ایک دوست عمران خان اور کرکٹ کے چاہنے والوں میں سے ہیں، وہ علم نجوم اور علم اعداد (Numerology) پر بھی بہت پکا یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے شوکت خانم کی تعمیر میں بھی چندہ جمع کرنے میں عمران خاں کی مدد کی، عمران خان کے ساتھ کئی اخبارات کی تصویری جھلکیاں اب بھی انہوں نے سنبھال کر رکھی ہوئی ہیں۔ وہ عمراں خاں کے نصیب کے بہت معترف ہیں۔ کہتے ہیں ایک دفعہ میں نے سٹیج پر عمران خان

Read more

رانا شمیم کے بیان حلفی کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کا گلگت بلتستان کے سابق چیف جج سمیت دیگر افراد پر سات جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم سمیت چار افراد پر توہین عدالت میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان افراد پر فرد جرم سات جنوری کو عائد کی جائے گی۔

Read more

تحریک انصاف کے پاس اب کیا آپشن باقی بچے ہیں؟

ہر مخالف سیاستدان کو گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہونے کا طعنہ دینے والے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کو اچانک محسوس ہونے لگا ہے کہ ملک میں علاج معالجہ بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ اتنا مہنگا کہ ان جیسے لوگ بھی مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ حالانکہ ہمیں لگتا تھا کہ شیخ صاحب کھانے پینے سے لے کر سب کچھ اپنے مقامی دوستوں کے خرچے پر ہی کرتے ہوں گے۔ شیخ رشید صاحب جو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ قربتوں

Read more

”تھو کوڑی“

اتوار کی رات سونے سے قبل سوشل میڈیا پر نظر ڈالی تو معلوم ہوا کہ اس دن منیرؔ نیازی صاحب کی برسی بھی تھی۔ یہ جان کر یاد یہ بھی آیا کہ آج سے کئی ماہ قبل اس کالم میں عہد باندھا تھا کہ کچھ وقت نکال کر منیرؔ صاحب کی شاعری کو غور سے پڑھا جائے گا اور پھر ان کے شعروں کا حوالہ دیتے ہوئے اصرار ہو کہ وہ وطن عزیز کے ٹھوس حقائق کے حقیقی ترجمان تھے۔

Read more

اگلا وزیراعظم پی ٹی آئی سے نہیں ہو گا

جناب شاہد خاقان عباسی منجھے ہوئے سیاستدان ہیں ایک بیان کے ذریعے انہوں نے ملکی سیاسی بحث کا موضوع مواد اور رخ ہی موڑ دیا۔ انہوں نے جناب شہباز شریف کو مسلم لیگ نون کی جانب سے اگلا وزیراعظم قرار دیا۔ تو بحث کا مرکزی خیال تین شخصیات اور ایک سیاسی جماعت تک محدود ہو گیا۔ دلچسپ پہلو اس مباحثے کا یہ رہا کہ حکمران پی ٹی آئی نے بھی اس بحث میں حصہ لیتے ہوئے محدود المعنی اعتراض اٹھایا

Read more

منظور پشتین کے آزادکشمیر میں داخلے پر پابندی قابل مذمت

آزاد کشمیر حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے آزادکشمیر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ھے۔ منظور پشتین کشمیری قوم پرست تنظیم نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی دعوت پر 24 دسمبر کو کوٹلی آزاد کشمیر میں کنونشن میں شرکت کرنے جا رہے تھے۔ چند ماہ سے نام نہاد تحریک جوانان پاکستان آزاد کشمیر میں متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کر رہی ھے۔ اور بے بنیاد الزامات لگا رہی ھے۔ جس کی ویڈیوز سوشل

Read more

عمران خان کی جانب سے برفانی تیندوے کی ویڈیو کی ٹویٹ، لیکن کیا یہ پاکستان ہے یا ایران؟

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے 25 دسمبر کو برفانی تیندوا کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں ایک برفانی تیندوا کو چنگھاڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انھوں نے یہ تو نہیں بتایا کہ یہ ویڈیو انھیں کیسے حاصل ہوئی ہے تاہم بلتستان کے علاقے میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم بلتستان وائلڈ لائف کنزوریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے کہا گیا کہ یہ وڈیو ان کے کیمرہ ٹریپ نے ریکارڈ کی تھی۔

Read more