عمران خان کی ناکامی سے نواز شریف کی ڈیل تک
پاکستانی سیاست میں نواز شریف کی واپسی اور اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبریں گرم ہیں اور اس کے ساتھ نون لیگ اور کچھ مخصوص صحافیوں کی طرف سے یہ تاثر بھی عام کیا جارہا ہے کہ نواز شریف کی ڈیل ہوچکی ہے اور وہ واپس پاکستان آرہے ہیں جبکہ تحریک انصاف اور انکے حامی اس بات کو ہوا دے رہے ہیں کہ نواز شریف کی برطانیہ میں ویزے کی توسیع کے لئے دائر درخواست کے تنسیخ ہونے کی امید ہے
Read more
















































































