انڈیا میں خواتین کو برہنہ پریڈ کروانے کے بڑھتے واقعات: ’خاتون کا جسم ہی ہمیشہ میدانِ جنگ کیوں بنتا ہے‘

42 سالہ ششیکلا کو گھسیٹ کر گھر سے باہر نکالا گیا، برہنہ کیا گیا اور برہنہ حالت میں گاؤں میں گھمایا گیا اور بعد ازاں انھیں گاؤں کے بیچوں بیچ لگے ایک بجلی کے کھمبے سے باندھ دیا گیا۔ باندھنے کے بعد انھیں کئی گھنٹوں تک مارا پیٹا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

بیوی کے ساتھ غیرفطری انداز میں سیکس کرنے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت، تشدد کے الزام میں ساس، سسر اور نند کو بھی سزائیں

انڈین ریاست چھتیس گڑھ کی ایک عدالت نے اپنی بیوی کے ساتھ غیر فطری انداز میں سیکس کرنے کا جرم ثابت ہونے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

Read more

کیا یہ وہ بلوچ خواتین ہیں؟

کیا یہ بلوچ خواتین ہیں؟ چند سال قبل جن کی برقع بند کوڑے کھاتی ویڈیوز وائرل ہوتی تھیں؟ چند سال پہلے تک جن کو اپنی ذات کی شناخت بھی نہیں تھی اور ہمیں بتایا جاتا تھا کہ یہ منحوس مرد جرگے لگا لگا کر اپنی عورتوں کو ایسے مارتے ہیں اور پھر پاس کھڑے ہو کر تماشا بھی دیکھتے ہیں۔ جرگے کا اصول ہے کسی نے آگے بڑھ کے روکنا نہیں ہے بلکہ آنکھیں چار کر کے اور کان بند

Read more

میکال ذوالفقار کا ڈرامہ ’جیسے آپ کی مرضی‘: ’بہت سی خواتین نے مجھے بتایا کہ ان کا شوہر بھی شیری جیسا تھا‘

اس ڈرامے میں دِکھایا گیا ہے کہ ایک پڑھی لکھی باشعور لڑکی علیزے اپنے والدین کی مرضی سے ایک امیر اور پُرکشش کاروباری شخصیت شیری سے شادی کرتی ہے اور اُسے آہستہ آہستہ احساس ہوتا ہے کہ اُس کا شوہر ایک خود پرست، غصے کا تیز اور بدلحاظ انسان ہے۔

Read more

’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کا الزام، اٹلی میں پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید کی سزا

اٹلی کی ایک عدالت نے ایک پاکستانی نژاد جوڑے کو اپنی 18 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس قتل کی وجہ بیٹی کی جانب سے ارینج میرج سے انکار بتائی گئی ہے۔

Read more

نوجوان لڑکیوں کے ریپ، قتل اور اغوا میں اپنے سیریل کِلر شوہر کی معاونت کرنے کے جرم میں خاتون کو عمرقید

مونیک اولیور کو سزا سنائے جانے کے بعد جوانا پیرش کے والد راجر پیرش نے جرائم میں اس کے کردار کر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اس کی مچل کے ساتھ موجودگی کا مقصد صرف معصوم لڑکیوں کا اعتماد حاصل کرنا ہوتا تھا۔ کیونکہ وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھیں کہ ایک عورت بھی اس گھناؤنے کھیل کا حصہ ہو سکتی ہے۔‘

Read more

قصور ویڈیوز سکینڈل کے ملزمان بری: کیا ایسا ہو سکتا ہے اصل ملزم کبھی گرفتار ہی نہ ہوا ہو؟

بعض اندازوں کے مطابق 400 سے زیادہ ویڈیو کلپس موجود تھے جن میں 300 کے قریب قصور کے گاؤں حسین خانوالہ کے بچوں کے حوالے سے تھے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مرکزی ملزم حسیم عامر سمیت تین افراد کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی جنھیں اب لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے بری کر دیا ہے۔ ملزمان کو کن بنیادوں پر بری کیا گیا؟

Read more

ریپ کے الزامات کا سامنا کرنے والے ارب پتی انڈین تاجر سجن جندل کون ہیں؟

انڈیا کی معروف کاروباری شخصیت اور صنعتکار سجّن جندل پر بالی وڈ کی ایک اداکارہ کی جانب سے ریپ کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ارب پتی تاجر سجن جندل نے 30 سالہ اداکارہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو ’جھوٹا‘ اور ’بے بنیاد‘ قرار دیا ہے۔

Read more

اگر اسرائیل کا نام سوڈان اور امریکا کمپوچیا ہوتا

جو بائیڈن میں کم از کم ایک خوبی ضرور ہے،وہ اپنی بات پر قائم رہتے ہیں۔ مثلاً سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل میں حماس چھاپہ ماروں کی مسلح کارروائی کے دوران لگ بھگ بارہ سو اسرائیلی سویلینز بشمول تین سو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے اور ڈھائی سو کے لگ افراد کو حماس کے چھاپہ مار یرغمال بنا کے اپنے علاقے میں لے گئے۔یہاں تک تو ٹھیک تھا۔مگر پھر کردار کش مشینری حرکت میں آ گئی اور یہ خبر اڑا دی

Read more

’سیکرٹس آف اے سکینڈل‘: سکول ٹیچر کا نوعمر طالبعلم سے ’رومانوی تعلق‘، دو بیٹیوں کی پیدائش اور افسوسناک انجام

بورین ٹاؤن شپ کے شورِ ووڈ ایلیمنٹری سکول کی 34 برس کی ٹیچر میری کی لیٹورنیو اپنے 12 برس کے طالبعلم ولی فولاؤ کے ساتھ رومانوی تعلقات قائم کیے ہوئے تھیں۔ یہ تعلقات مزید بڑھ گئے۔ یہ ٹیچر اپنے کمسن طالبعلم سے ان تعلقات کی وجہ سے حاملہ ہو گئیں۔

Read more

انسانی حقوق کا ایک ہفتہ کیا ہماری سوچ کو تبدیل کر سکتا ہے؟

انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ، جسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 دسمبر 1948 کو منظور کیا تھا، جو اعلامیہ دوسری جنگ عظیم کے تجربے کا نتیجہ تھا۔ اس جنگ کے خاتمے، اور اقوام متحدہ کے قیام کے ساتھ، بین الاقوامی برادری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس تنازعہ جیسے مظالم کو دوبارہ کبھی نہیں ہونے دیں گے۔ عالمی رہنماؤں نے ہر جگہ ہر فرد کے حقوق کی ضمانت کے لیے ایک روڈ میپ کے ساتھ

Read more

عدالت (افسانہ)

”نہیں نجمہ آپا، ان آنکھوں کے کٹوروں کو چھلکنے سے کوئی نہیں روک سکتا، کیا آپ کو معلوم نہیں کہ انہیں ہر چیز سے عزیز اپنے اصولوں کی پاسداری ہے۔ وہ کیس بھی آپ کو یاد ہو گا جس میں ان کے چچا کا بیٹا ملزم قرار پایا تھا اور انہوں نے اس کی عمر قید کے پروانے پر دستخط کر دیے تھے۔ وہ چاہتے تو اسے رہائی دلا سکتے تھے مگر ان کے نزدیک رشتوں سے زیادہ اپنے اصولوں

Read more

ہندوستانی سپریم کورٹ کا کشمیر فیصلہ اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ

ہندوستان کی سپریم کورٹ کی طرف سے ’بی جے پی‘ حکومت کے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی ریاستی حیثیت کے خاتمے اور اسے ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر انتظام علاقہ قرار دینے کے اقدام کو درست قرار دینے کے فیصلے سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ہندوستان نواز سیاسی جماعتوں کی امید اور ساکھ پہ پانی پھر گیا جو ہندوستانی عدلیہ سے انصاف کی توقع وابستہ کیے ہوئے تھے۔ عشروں کی صورتحال دیکھتے ہوئے یہ بات

Read more

زنا بالجبر یا زنا بالرضا فیصلہ آپ کا!

تو سوال یہ ہے بھائی جان ترکیہ مراکش ایران دبئی کیا یہ مسلم ممالک نہیں؟ اگر ہیں تو وہاں سیکس لیگلائز کیسے ہے؟ ارے آپ نے اک ہیرا منڈی ختم کی پورا لاہور ہیرا منڈی بن گیا کیسی منافقت ہے کہ ہر شہر میں چکلے موجود ہیں لیکن جب انہیں لیگلائز کرنے کی بات آتی ہے تو ہم مذہب کو بیچ میں لے آتے ہیں یہ قحبہ خانے جو پیسہ منتھلیوں میں دیتے ہیں اس سے زائد پیسہ ٹیکس کی

Read more

جب ضرورتیں خواہش بن جائیں

دنیا کے بدترین معاشروں کی فہرست تیار کی جائے تو اس فہرست میں جہاں عصمت دری کے واقعات، بد انتظامی، کرپشن اور امن و عامہ کی ناقص کارکردگی جیسے معاشرے آتے ہیں وہیں سر فہرست وہ معاشرے ہیں جہاں ضرورت لوگوں کی خواہش بن جائے۔ اور جہاں ضرورت ہی لوگوں کی خواہش بن جائے وہ معاشرے ہر برائی کی فصل بہار ثابت ہوا کرتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو ایک سموسہ کھلائیں وہ آپ کے غلام ہیں یا اس

Read more

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے چارٹر کا طاقتور آرٹیکل 99 جس کا آخری بار تذکرہ مشرقی پاکستان کی جنگ میں ہوا تھا

غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے آرٹیکل 99 کا خصوصی اختیار استعمال کیا ہے اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے۔ ماضی میں اقوام متحدہ کے صرف تین سربراہان نے اس کا باضابطہ طور پر استعمال کیا۔ دیگر مواقع پر سکیورٹی کونسل پر اسی آرٹیکل 99 کی روشنی میں زور دیا ہے کہ وہ سنگین حالات کی روک تھام کے حوالے سے کام کرے۔

Read more

’کشتی روکنے پر میری بچی کی موت ہوئی‘ جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا جانے والے روہنگیا مسلم

بنگلہ دیش سے انڈونیشیا آنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کو مقامی لوگ پسند نہیں کرتے اور چند مہینے پہلے اسی رویے کی وجہ سے کچھ بچوں کی اموات ہوئیں۔

Read more

’وہ ہم پر اپنے کتے چھوڑ دیتے، ہمارے ہاتھ پیر توڑتے‘: رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام

اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد جیل حکام نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی اور انھیں اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا۔

Read more

ایک باضمیر امریکی فوجی کی کہانی

تخلیق; جوشوا کی ترجمہ ڈاکٹر خالد سہیل نوٹ۔ ۔ ۔ ۔ JOSHUA KEY اٹھائیس سالہ امریکی فوجی ہیں جنہوں نے جارج بش کی عراق کی جنگ لڑنے سے انکار کر دیا تھا اور کینیڈا میں رفیوجی بن کر پناہ حاصل کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر انہیں امریکہ واپس بھیجا گیا تو انہیں جیل میں ڈال دیا جائے گا جوشوا کی عراق میں اپنے مشاہدات اور تجربات کی کہانیاں The Deserter ’s Tale میں بیان کی ہے۔ اس

Read more

نکاح میں عورت کی گواہی

پچھلے دنوں ہمارے بھتیجے کی شادی تھی۔ دلہن چونکہ بہاولپور سے ہے اس لئے بارات لے کر ہم بہاولپور پہنچے۔ جب نکاح کا وقت آیا تو گواہان نے بھی دستخط کرنا تھے۔ میں نے ساتھ بیٹھے پیٹر جیکب سے کہا، میں گواہ کے طور پر دستخط کرنے کے لئے جانا تو چاہتی ہوں لیکن مجھے چرچ آف پاکستان کے یہ پادری صاحب کافی روایتی لگ رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے خطبہ کے دوران ساری باتیں پدر سری نظام کو سپورٹ

Read more

میکسیکو کی خواتین ٹرک ڈرائیورز جو جان ہتھیلی پر رکھ کر ’موت کی شاہراؤں‘ سے گزرتی ہیں

عالمی سطح پر تین فیصد سے بھی کم ٹرک ڈرائیور خواتین ہیں تاہم کمپنیاں خواتین کو محفوظ ڈرائیور تسلیم کرتی ہیں۔ لیکن میکسیکو میں خواتین کو اس پیشے کی طرف راغب کرنا مشکل ہے کیونکہ وہاں خواتین پر تشدد اور ڈکیتیوں کے کیسز عام ہیں۔

Read more

چھ معصوم لاشیں اور لاقانونیت

پچھلے دنوں لاہور ڈیفنس میں ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی گھر کے چھ افراد کے قتل کی خبر نے دل دہلا کر رکھ دیا۔ ایک کمسن لڑکے نے پہلے فیملی کو ہراساں کیا اور بعد میں 160 کلومیٹر کی سپیڈ سے اپنی گاڑی سے دوسری گاڑی کو ٹکر مار دی۔ جب قانون کو سرعام پامال کیا جاتا ہے تو قانون اسی طرح سے معاشرے سے بدلہ لیتا ہے۔ جب بھی قانون کو توڑا جائے گا تو اس کا

Read more

ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو دھمکیاں: ’کیا ہم اتنا نیچے گر گئے ہیں، کرکٹ کب دھمکیوں اور گالیوں تک جا پہنچا‘

انڈیا کی شکست سے لاکھوں انڈین مداحوں کے دل ٹوٹے اور بہت سے لوگوں نے اپنی بھڑاس سوشل میڈیا پر نکالی۔ کچھ دلبرداشتہ فینز نے ٹرولنگ کرتے ہوئے ٹریوس ہیڈ کی اہلیہ اور بیٹی کو دھمکیاں بھی دی ہیں۔

Read more

بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کو انضمام کی ضرورت کیوں پیش آئی اور وہ کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

سکیورٹی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ بلوچستان میں عسکریت پسند تنظیمیں اس وقت بھی بڑے چیلنج کے طور پر موجود ہیں اور اگر ان تنطیموں کا انضمام ہوتا ہے تو یہ بڑی پیش رفت ہو گی جو ان کی سیاسی و عسکری طاقت میں نمایاں اضافہ کرے گا اور پاکستان پر مزید دباؤ کا سبب بنے گا۔

Read more

سدھو موسے والا کا نیا گانا ’سیکشن 12‘: ’تمھیں اس وقت تک زندہ نہیں رہنے دوں گا جب تک میں مر نہ جاؤں‘

گذشتہ سال قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے پنجابی گلوکار شبدیپ سنگھ عرف سدھو موسے والا کا نیا گانا ’واچ آؤٹ‘ یوٹیوب پر آتے ہی موضوعِ بحث بن گیا ہے۔

Read more

ظلم کی زبان

انسانیت درحقیقت کوئی اخلاقی معیار نہیں ہے۔ انسانوں کے خلاف سب سے زیادہ ظلم اور جبر اپنی انسانیت میں رہتے ہوئے انسان ہی کرتے ہیں۔ معصوموں کا دشمن کوئی سیاسی یا مذہبی دشمن ہی ظالم نہیں، خون کے رشتوں کی تپش میں بھی ویسے ہی ظالم پنپ جاتے ہیں۔ ظلم تو ظلم ہے، حد سے بڑھتا رہتا ہے اور اپنی ہیبت اور شدت قائم رکھتا ہے۔ دنیا میں کہیں بھی ظلم کی پکار للکار بنتی سنائی دے تو اپنے اطراف

Read more

بگ باس سیزن 7 میں ’زہریلے مزاج کا فروغ‘: ’اگر بچے یہ شو دیکھیں گے تو اپنا بچپن کھو دیں گے‘

جب سے بگ باس سیزن 7 وجے ٹی وی پر شروع ہوا ہے، تب سے تنازعات اور تنقیدوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ بچوں کے لیے یہ شو دیکھنا خطرناک کیوں ہے؟

Read more

ہریانہ: سکول پرنسپل پر 60 سے زیادہ طالبات کو ’جنسی ہراساں‘ کرنے کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

انڈین دارالحکومت دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے جند ضلع کے ایک سرکاری سکول میں ماحول کشیدہ ہے اور طالبات کے چہروں پر خوف کے آثار دیکھے جا رہے ہیں۔

Read more

منی پور: ’صدمے کے ساتھ جینا پہلے ہی مشکل تھا، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تو زندہ رہنے کی خواہش ختم ہو گئی‘

تقریباً ایک منٹ طویل ویڈیو میں میتی برادری کے مردوں کا ہجوم دو برہنہ خواتین کو گھیرے ہوئے ہے اور انھیں دھکا دے رہے ہیں۔ زبردستی ان کے جسم کے نسوانی اعضا کو چھوتے ہیں اور انھیں ایک کھیت میں گھسیٹ کر لے جاتے ہیں جہاں وہ کہتی ہیں کہ ان کے ساتھ اجتماعی ریپ کیا گيا۔

Read more

پورن سائٹس اور والدین کی ذمہ داری

اس شجر ممنوعہ پر لکھنا جگر گردے کا کام ہے۔ برسوں سے یہ موضوع مجھے مہمیز کیے ہوئے ہے۔ متفرق موضوعات پر قلم فرسائی کے بعد آج نہ چاہتے ہوئے بھی اس موضوع پر نہ لکھنا مجھ سے ضبط نہیں ہوسکا۔ یہ موضوع ایسا ہے جس میں مذہبی نزاعات کا براہ راست دخل ناگزیر صورت اختیار کر جاتا ہے۔ مذہب، معاشرت اور سیاست؛ تین ایسے موضوعات ہیں، جن پر لکھنے کا مطلب؛ ہر ایرے غیرے کو اپنے خلاف کر لینا

Read more

” مقدس گناہ“ ایک تعارف

” صرف عورت ہی کیوں؟ وجاہت کے لہجے میں شعلہ سا لپک آیا، حرف دہائی دینے لگے۔ آبروریزی کی اذیت سے مرد بھی گزر سکتا ہے دیا۔ دردمندی اور محبت سے عاری ہر لمس تشدد آمیز ہے، چاہے مرد کے حصے میں آئے یا عورت کے۔ اس تشدد سے جسم ہی مجروح نہیں ہوتا، روح بھی گھائل ہوتی ہے اور دنیا کا سب سے سفاک عمل روح کی عصمت دری ہے“ نینا عادل بطور شاعرہ اپنی پہچان رکھتی ہیں، ان

Read more

نوعمر لڑکیوں کے ’گھناؤنے استحصال‘ پر برطانوی گرومنگ گینگ کو سزائیں: ’وہ میرے ساتھ سیکس کرتا اور پھر مجھے دوسرے مردوں کے پاس بھیجا جاتا‘

انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کے ایک قصبے روچڈیل کے ایک گرومنگ گینگ سے منسلک پانچ افراد کو دو نو عمر لڑکیوں کے ساتھ ’گھناؤنی بدسلوکی‘ کرنے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

آغا جان: لالی وڈ کے روایت شکن فلم ساز جنھوں نے سلطان راہی کے ہاتھ میں گنڈاسہ تھمایا

حسن عسکری نے ایک ایسے وقت میں بابرہ شریف سے ایک مُنتقِم دوشیزہ کا کردار ادا کروایا جب فلم کی ہیروئین نزاکت اور حسن و جمال کا پیکر تصور کی جاتی تھیں اور یہی کردار فلم کی کامیابی کی وجہ بنا۔ اِسی طرح فلم ’میلہ‘ میں انجمن کا کردار بھی اس بات کی گواہی ہے کہ آغا جان نے انجمن سے ’میلہ‘ کا کردار کروا کے ان کے اندر روایتی ہیروئن کے تاثر کو توڑ دیا۔

Read more

انڈیا کا تین دہائی پرانا سیکس سکینڈل، جس میں لڑکیوں کو ’شادی کا لالچ‘ دے کر ان کی برہنہ ویڈیوز بنائی گئیں

تفتیشی افسر اور متاثرین کو اس معاملے کو سامنے لانے اور قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے بہت جدوجہد کرنا پڑی۔

Read more

اسرائیل پر ’وارکرائمز‘ کے الزامات: جنگی جرائم کا تعین کیسے کیا جاتا ہے اور عدالت کن بنیادوں پر سزا دیتی ہے؟

اس بات سے قطع نظر کے ان قوانین پر عمل کس حد تک ہو رہا ہے، یہ جاننا ضروری ہے کہ جنگی جرائم کیا ہوتے ہیں، اس حوالے سے عالمی قوانین کیا ہیں، یہ کس صورت میں لاگو ہوتے ہیں اور مجرم کو سزا دلوانے کا عمل کیا ہے؟

Read more

1947 ،کانگریس، مہاراجہ کشمیر کا گٹھ جوڑ اور تحریک آزادی

نیشنل کانفرنس کی دار کونسل (جو مجلس عاملہ کی حیثیت میں کام کر رہی تھی) نے غلام محی الدین مہرہ کی صدارت میں وسط اگست میں ایک جلسہ کیا۔ اس میں کل 13 ممبروں میں سے آٹھ ممبران نے الحاق پاکستان کے حق میں رائے دی۔ الغرض یہ بات صاف تھی کہ ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی ٹھوس اور غالب اکثریت الحاق پاکستان کی خواہش مند ہے۔ لیکن مہاراجہ ہری سنگھ عوام کی خواہشات سے بے نیاز رہ کر

Read more

پروفیسر شیر علی، بہت سستے چھوٹ گئے آپ!

بنوں، علما، بیالوجی، عورت، ڈارون اور معافی نامہ۔ یہ کہانی اب تک سب جان ہی چکے ہیں سو کیا فرق پڑے گا اگر ہم کچھ لکھیں؟ چلیے چھوڑیے آپ کو ایک فلم کے متعلق بتاتے ہیں۔ نہیں دیکھی تو فوراً سے پیشتر دیکھ ڈالیے۔ دیکھ چکے ہیں تو ایک بار پھر۔ ہم اس فلم کو ڈاؤن لوڈ کیے بیٹھے ہیں۔ بار بار دیکھتے ہیں، اداس ہو کر پہروں چپ رہتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ عین وقت پر کمند کیوں

Read more

بھاگ بھری: برصغیر میں ایٹمی تباہی کی منظر نگاری

بھاگ بھری 2018 میں پہلی بار شائع ہوا۔ یہ ناول برصغیر پاک و ہند میں ہونے والی جوہری تباہی پر لکھا گیا فکشن ہے۔ ناول کے مصنف صفدر زیدی ہیں جو دی ہیگ ہالینڈ میں مقیم ہیں۔ صفدر زیدی قدیم اور جدید تاریخ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اسی تاریخ سے ماخوذ واقعات اور حالات کو خیالات میں ڈھال کر ایک عمدہ اور منفرد ناول لکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ناول میں بھارت اور مغرب کے بیانیے کو

Read more

تانیثیت اور اردو تانیثی ادب

تانیثی ادب سے مراد وہ ادب ہے جس میں خواتین کے سیاسی، معاشی، معاشرتی و دیگر جملہ حقوق کے متعلق اظہار خیال کیا گیا ہو۔ تانیثی ادب کا آغاز سب سے پہلے مغرب میں انقلاب فرانس اور صنعتی انقلاب کے آنے سے ہوا۔ اٹھارہویں صدی میں خواتین کو ووٹ کا حق دیا گیا۔ 1790 میں ایڈمنڈ برک نے ایک کتاب A vindication of the right of men لکھی۔ جس کے جواب میں 1792 میں میری وول اسٹون کرافٹ نے A

Read more

یہ داغ داغ اجالا

دنیا اس وقت بہت مشکل دنوں سے گزر رہی ہے۔ دل تو چاہتا تھا کہ غزہ اور اس پر گزرنے والی قیامت کے پس منظر کے بارے کچھ لکھوں لیکن وطن عزیز سے ایک خبر نظر سے گزری تو کچھ اور لکھنے کا چارہ نہیں رہا۔ آج آپ کو سولہویں صدی عیسوی کے اٹلی میں ایک شخص کی کہانی سناتے ہیں۔ یہ کہانی اگر چہ آپ نے شاید پہلے سے سن رکھی ہو لیکن ایک بار پھر سن لینے میں

Read more

جرم کی سزا

دنیا میں ہر ملک، شہر، کام کی جگہ اور ادارے کے کچھ قوانین ہوتے ہیں۔ جنہیں اس لیے بنایا جاتا ہے تاکہ امن و نظم قائم رکھا جا سکے۔ اگر کوئی ان قوانین کی پابندی کرتا ہے تو نہ صرف اسے بلکہ معاشرے کے دوسرے شہریوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے لیکن جب کوئی قانون توڑتا ہے تو اسے سزا ملتی ہے۔ سزا کی وجہ ایک تو قانون توڑنے کا جرم کرنا ہے۔ دوسرا باقی لوگوں کو یہ سبق دینا

Read more

فکر کا جنازہ ہے ذرا دھوم کے نکلے

میں نے آج تک پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا پر جو کچھ ( کالم بلاگز، مضامین) لکھا ہے۔ اس سے دستبردار ہو رہا ہوں۔ میری تحاریر و تقاریر سے اگر کسی کے سیاسی، سماجی، مذہبی اور ذاتی جذبات اور اعتقادات مجروح ہوئے ہیں تو معذرت خواہ ہوں۔ میرا کسی سیاسی، سماجی، مذہبی اور ذاتی پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔ میں نے جو کچھ لکھا ہے وہ نہ مجھے الہام ہوا ہے اور نہ ہی کسی نے مجھے اسے لکھنے اور بولنے

Read more

’وہ میری زندگی کی سب سے خوفناک رات تھی‘: دورانِ ڈکیتی مسیحی خواتین کا ریپ اور ایک متنازع پولیس مقابلہ

انتظار مسیح کے لیے یہ ان کی زندگی کی ’سب سے خوفناک رات‘ تھی جب ڈاکوؤں نے فرار سے قبل ان کی بیوی کو ریپ کا نشانہ بنایا۔ شیخوپورہ پولیس نے ایسے ہی ایک اور واقعے پر بھی مقدمہ درج کیا تھا۔ دونوں واقعات میں ڈاکوؤں نے مسیحی خواتین کا ریپ کیا تھا اور وہ بار بار ہمسائے کا دروازہ کھلوانے پر مجبور کرتے تھے۔

Read more

میری سہاگ رات اور چکنا چور خواب

دل زور زور سے دھڑک رہا تھا۔ پسینہ اچھے بھلے میک آپ کا ستیاناس مار رہا تھا۔ گھونگھٹ نیچے کیے بیٹھی ”ان“ کا انتظار کر رہی تھی۔ آج میری سہاگ رات تھی، شادی کی پہلی رات۔ کچھ اندازہ نہیں تھا کہ کیا ہونے والا ہے؟ جب میری عمر 22 سال کی ہوئی تو میری شادی کر دی گئی۔ میں ایک شریف مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی، چار بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی۔ ابا اور اماں انتہائی مذہبی لوگ تھے۔ 14

Read more

دو سو بچوں کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا سفاک سیریئل کلر جس پر ’شیطان طاری ہو جاتا تھا‘

لوئی الفریڈو گاراویٹو کو ’حیوان‘ کا نام دیا گیا تھا۔ اس نام کی وجہ تقریبا 200 سے زائد بچوں کا گھناؤنا قتل تھا جس نے لوئی کو لاطینی امریکہ کا بدنام زمانہ سیریئل کلر بنا دیا۔

Read more

19 خواتین اور بچوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں 14 سال سے سزائے موت کے منتظر دو ملزمان بری

انڈیا کی ایک عدالت نے برسوں سے سزائے موت کے منتظر دو ایسے ملزمان کو بری کر دیا ہے جن پر 19 خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کا الزام تھا۔

Read more

نہتے فلسطینی اور مسلم امہ!

ملک کے داخلی حالات سے صرف نظر ممکن نہیں ہے۔ یقیناً ہمارے لئے ہمارے قومی سیاسی اور معاشی حالات نہایت اہم ہیں۔ ہر ذی شعور پاکستانی اس بارے میں فکر مند رہتا ہے۔ یہ فکرمندی بالکل بجا ہے۔ سو یہ قومی خبریں بھی اہم ہیں کہ عمران خان جیل میں ہیں اور ان پر فرد جرم عائد ہوا چاہتی ہے۔ میاں نواز شریف کم و بیش چار برس کے بعد ملک واپس آ رہے ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل میں

Read more

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل میں سزا: ’ملزمان متاثرہ لڑکیوں کو بے ہوش کر کے ان کی برہنہ ویڈیوز بناتے‘

دسمبر 2021 میں کوئٹہ میں منظر عام پر آنے والے ایک بڑے ویڈیو سکینڈل کے دو ملزمان کو سزا سنا گئی ہے، اس سکینڈل کے تحقیقاتی افسر کے مطابق ملزمان مختلف حوالوں سے لڑکیوں کو بلا کر نشہ آور چیزیں دیتے تھے اور پھر بے ہوشی کے بعد ان کی قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔

Read more

ناروے پہ نادرہ مہر نواز کی نادر کتاب ”ناروے پگڈنڈیوں سے شاہراہوں تک“

نادرہ مہر نواز سے میں غائبانہ طور پہ اس وقت سے واقف ہوں کہ جب وہ کسی ڈائجسٹ میں افسانے اور انٹرویوز لکھ رہیں تھیں۔ میری بڑی بہن خواتین کے ڈائجسٹ میں چھپنے والے افسانے بڑے شوق سے پڑھتیں تھیں۔ میرا رجحان اور دلچسپی افسانوں کے بجائے انٹرویوز کی حد تک ہی تھی جسے میں عموماً دس پندرہ منٹ میں پڑھ لیا کرتی تھی اور بس۔ لیکن اتفاق سے ایک دن ایک افسانے کی ابتداء نے میری توجہ کھینچ لی۔

Read more

زلزلوں کی پیش گوئی کی سائنس

یہاں بھونچال بنیاد فصیل و در میں رہتے ہیں۔ زلزلوں کی پیش گوئی کی سائنس کل پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہلک قدرتی آفت کو اٹھارہ سال گزر گئے۔ آٹھ اکتوبر سن دو ہزار پانچ کی صبح آزاد کشمیر اور اس سے ملحقہ شمال مغربی پاکستان کے شہروں اور دیہاتوں کو ریکٹر سکیل پر سات اعشاریہ چھے کی شدت کے زلزلے نے ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل کر دیا۔ پہلے ہی دن ہلاکتیں ستر ہزار سے زیادہ تھیں جن

Read more

2023 ء کا نوبل انعام برائے ادب

ادب کا نوبل انعام برائے 2023 ء ناروے کے مصنف جون فوس کو اس کی اختراعی و عصری تخلیقات کے لیے دیا جائے گا۔ سویڈش اکیڈمی نے رواں ماہ اس عالمی اعزاز کا اعلان کیا کہ 2023 ء کا ادب کا نوبل انعام ناروے کے جان فوس کو دیا جائے گا۔ فوس کے ڈراموں کو عصری عالمی سطح پر کافی مقبولیت حاصل ہے۔ سویڈش اکیڈمی کے مطابق، فوس ”اپنے جدید ڈراموں اور نثر کے لیے شہرت کے حامل ادیب ہیں۔

Read more

دادا، امی کو مت مارو۔ میں نے بدتمیزی کی، سو مار کھائی!

کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہم ہوتے؟ کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہماری بیٹی ہوتی؟ کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہماری بہن ہوتی؟ کیا ہوتا اگر یہ ہماری ماں ہوتی اور ہم ان ننھے منوں میں شامل ہوتے جو بے قرار، بے چین اپنی ماں کو ایک شقی القلب شخص سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان بچوں کا دادا بھی ہے۔ دادا۔ کیسا پیارا لفظ ہے یہ۔ ابا کے ابا! ہم اپنے دادا دادی کو نہ دیکھ سکے، ابھی تک اس حسرت کو دل میں چھپائے بیٹھے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر ابا ایسے تھے تو ابا کے ابا کیسے ہوں گے؟

کتنے شفیق، کتنے محبت کرنے والے؟ یہ بد قسمتی ہمارے بچوں کے حصے میں بھی آئی ہے، نہ دادا دیکھنے کو ملے نہ نانا۔ وہ بھی ہمارے جیسے محروم۔ مگر پھر خیال آتا ہے، کیا ہوتا اگر یہ دادا ان بچوں کے دادا جیسے ہوتے جو اپنے ننھے منے ہاتھوں سے اپنے دادا کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان کی ماں کو لاتیں، تھپڑ مارنے کے ساتھ ساتھ بیلن سے بلا دریغ پیٹ رہا ہے۔ صاحب ہمارے ساتھ ایک مشکل ہے۔ ہم ہر صورت حال میں یا خود کو ڈال دیتے ہیں یا بچوں کو۔

Read more

بچوں کے لیے دنیا کا ’بدترین‘ ملک: ’مجھے ریپ کرنے والا اب بھی آزاد گھوم رہا ہے‘

سنہ 2022 میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے ڈی آر کانگو میں بچوں کے خلاف ’سنگین خلاف ورزیوں‘ کے 3,400 واقعات ریکارڈ کیے تھے جن میں 1,600 بچوں کو مسلح گروپوں میں بھرتی کیا جانا، 700 بچوں کا تنازعات میں ہلاک ہونا اور بچوں پر جنسی تشدد کے کم از کم 290 واقعات شامل ہیں۔

Read more

ٹوپاک شکور: امریکی ریپر جن کا قتل 27 سال بعد بھی سازشی نظریات اور افواہوں کا مرکز ہے

امریکی پولیس نے 1996 میں امریکی ریپر توپاک شکور کے قتل کے الزام میں ایک مافیا گینگ کے سابق سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔ امریکی ریپر توپاک شکور کے قتل کا معاملہ گذشتہ 27 سال سے چل رہا تھا اور آج بھی توپاک کے قتل میں ہونے والی پیش رفت نے امریکی عوام کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔

Read more

پاکستانی سماج کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟

پاکستانی سماج کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ اس موضوع پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ اس کے باوجود مزید بہت کچھ لکھنے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی سماج میں ہر وہ مسئلہ موجود ہے جسے بنیادی مسئلہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ قاسم یعقوب نے نے نقاط شمارہ کا ایک خصوصی نمبر اس حوالے سے شایع کیا ہے جس میں بتیس کے قریب مسائل کا ذکر کیا ہے جسے پاکستانی سماج کے بنیادی مسائل کی حیثیت سے سامنے لایا گیا

Read more

میری دنیا لٹ رہی تھی۔۔۔

ہر انسان کی زندگی میں کئی مرحلے آتے ہیں جن میں غریبی، امیری، صحت، بیماری اور اس نوع کی زندگی کے دوسرے پہلو بھی ہیں جو آتے جاتے رہتے ہیں لیکن انسان جس کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے وہ ان مراحل سے اپنی استطاعت کے مطابق نبرد آزما ہوتا ہے اور ان سے عہدہ برا ہونے کی تدبیر کرتا ہے۔ اس دنیا میں کئی ایک ایسے مشہور لوگوں کی مثالیں دی جا سکتی ہیں جو کبھی دو

Read more

فیشن برانڈ کے سابق سربراہ پر جنسی استحصال کا الزام: ’نوجوان ماڈل لڑکوں سے آڈیشن بھی اوورل سیکس کے مطالبے کے بعد لیا جاتا‘

امریکی فیشن برانڈ ابرکرومی اینڈ فچ کے سابق سی ای او مائیک جیفریز اور ان کے برطانوی پارٹنر میتھیو سمتھ کو جنسی تقریبات کے لیے بھرتی کیے گئے مردوں کے استحصال کے الزامات کا سامنا ہے۔ وہ اس قسم کی تقریبات کی دنیا بھر میں میزبانی کرتے تھے۔

Read more

اللہ پاکستان پر رحم اور فضل فرمائے

بد قسمتی سے اندرونی اور بیرونی سازشوں میں گھرے پاکستان سے کوئی اچھی، خوشگوار اور ہونٹوں پر مسکان لانے والی خبریں کانوں تک نہیں پہنچتیں جبکہ حیرت سے آنکھیں کھول دینے والی خبروں کی کوئی کمی نہیں۔ روز ہی ایک سے بڑھ کر ایک پریشان کن خبر ملتی ہے۔ اب تک انڈیا کے بارڈرز کے حوالے سے دہائیوں تک سیاسی فوائد سمیٹے گئے۔ اب افغانستان کے سرحدی علاقوں پر ”چھیڑ خانی“ شروع ہو چکی ہے۔ دور حاضر میں دوست ممالک

Read more

ماں باپ کی لڑائی میں بچے کا نام رکھنا عدالتی مقدمہ بن گیا: ’نام کی عدم موجودگی بچے کے لیے موزوں نہیں‘

یہ معاملہ جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ کا ہے جہاں ہائیکورٹ کے جج نے ناچاقی کی وجہ سے الگ رہنے والے والدین کے بچے کا نام طے کیا کیوں کہ ماں اور باپ میں کسی ایک نام پر اتفاق نہیں ہو رہا تھا۔

Read more

کچھ ملکوں میں تاریخ خود کو دہراتی ہے

  سوگ کے چند دن تو گزر گئے۔ شروع میں تو جس نے سنا، سکتے میں آ گیا۔ اگلے کئی دن سب نے دلوں میں گہرا الم محسوس کیا۔ سب بار بار افسوس کرتے۔ سوچتے : یہ بھی ہونا تھا۔ یہ ہوا کیسے؟ بے یقینی کی کیفیت محسوس کرتے۔ پھر سوچتے : یہاں وہ سب بھی ہوجاتا ہے، جو کسی نے سوچا نہیں ہوتا، البتہ کسی شریر بچے یا کسی داستان گو کے تخیل میں آ سکتا ہے۔ وہ جھنجھلا

Read more

ہمارا تشخص کیا ہے؟

کرہ ارض کا ایک ایسا انوکھا واقعہ جس کی مثال کہیں نہیں ملتی جس میں ہزاروں انسانی جانوں کی قربانی اور خون آشوب دریا سے گزرنا، بچوں کو ہوا میں اچھال کر نیزوں سے قتل کرنا، عورتوں کی عصمت دری اور ایسے کئی واقعات جو تقسیم ہند کی تاریخ کا حصہ ہیں جنہیں بیان کرنا انسانی بس کی بات نہیں۔ جس میں ہندووں اور بعض سکھوں نے ظلم کی انتہاء کر دی لیکن پھر بھی ایک آزاد ملک معرض وجود

Read more

انڈیا میں سیکس کے لیے ’رضامندی کی عمر‘ پر بحث دوبارہ کیوں شروع ہوئی؟

سپریم کورٹ کے وکیل نتن میش رام کہتے ہیں کہ ’اس کا سب سے زیادہ اثر قبائلی معاشرے پر پڑے گا، کیوں کہ زیادہ معاملات انھیں علاقوں سے رپورٹ ہو رہے ہیں جہاں 16 سے 18 سال کے بچے رضامندی سے جنسی تعلق قائم کر رہے ہیں، لیکن ان پر پوکسو کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ قبائلی معاشرے میں جنسی تعلقات کے بارے میں زیادہ ممانعت نہیں ہے۔‘

Read more

اسرائیلی فوجی کا فلسطینی قیدی کے ساتھ سیکس سکینڈل، خواتین فوجیوں کی جیلوں میں تعیناتی پر پابندی

اسرائیل میں ہائی سکیورٹی جیلوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین فوجی اہلکاروں پر جیل گارڈز کے طور پر خدمات انجام دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

دنشکا گوناتھیلاکا جنسی حملے کے الزام سے بری: ’سری لنکن کرکٹر کے پاس سیکس کے دوران کونڈم اتارنے کا کوئی موقع نہیں تھا‘

ابتدائی طور پر ان پر جنسی زیادتی کے متعدد الزامات عائد کیے گئے تھے لیکن عدالت تک مقدمہ صرف ’سٹیلتھنگ‘ یا سیکس کے دوران دوسرے فریق کی رضامندی کے بغیر کونڈوم اترانے کے معاملے پر پہنچا تھا۔

Read more

سوشل میڈیا کے خود رو صحافی

صحافت ایک معزز پیشہ ہے اگر صحافی ایمان دار اور اپنے پیشے سے مخلص ہو اور باقاعدہ صحافت کی تعلیم اور تجربے کے بعد اس میدان میں کام کرے تو۔ چند عشرے قبل تک ایسا تھا لیکن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی آمد کے بعد صحافت کی تعریف ہی بدل چکی ہے۔ کوئی بھی شخص ہاتھ میں مائیک پکڑ کر اور موبائل یا کیمرہ اٹھا کر کسی بھی جگہ پہنچ جاتا ہے اور بنا کسی اختیار و حق کے

Read more

سوشل میڈیا کے خودرو صحافی

صحافت ایک معزز پیشہ ہے۔ شرط یہ ہے کہ صحافی ایمان دار اور اپنے پیشے سے مخلص ہو اور باقاعدہ صحافت کی تعلیم اور تجربے کے بعد اس میدان میں کام کرے۔ چند عشرے قبل تک ایسا ہی تھا۔ لیکن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی آمد کے بعد صحافت کی تعریف ہی بدل چکی ہے۔ کوئی بھی شخص ہاتھ میں مائیک پکڑ کر اور موبائل یا کیمرہ اٹھا کر کسی بھی جگہ پہنچ جاتا ہے اور بنا کسی اختیار

Read more

جی 20 کانفرنس دہلی: انگور کھٹے ہیں

جی 20 یا گروپ آف ٹوئنٹی دنیا کی بڑی معیشتوں کا ایک فورم ہے جو عالمی چیلنجوں پر بات چیت اور ان سے نمٹنے کے لیے سالانہ اجلاس کرتا ہے۔ 2023 میں دہلی نے G20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کی جہاں 19 ممالک اور یورپی یونین کے رہنما کرہ ارض کو درپیش اہم مسائل پر غور و خوض کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ G20 دہلی 2023 سمٹ کی قرارداد چار اہم نکات پر مشتمل ہے۔ جی 20 دہلی 2023 سربراہی

Read more

منی پور: تشدد، ریپ اور قتل کی شکار انڈین ریاست کا آنکھوں دیکھا حال

منی پورمیں خوف کی فضا واضح ہے جو اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ’میتی‘ اور اقلیتی ’کوکی برادری‘ کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ اس دوران بہیمانہ قتل اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم بھی ہوئے۔ اب تک تقریباً 200 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

فسٹولا کا مرض: غربت اور ذہنی پسماندگی کا نشان

عورت! اس کے بارے میں بہت سے لوگوں نے بہت کچھ کہا ہے۔ یہی عورت کبھی لڑکی، کبھی بہو، بیوی، بہن کبھی ماں سے لے کر بزرگی تک اس دنیا کے رنگ میں ڈھل جاتی ہے۔ پر اس کا اپنا رنگ کیا ہے؟ اور کیا دنیا نے اس کے رنگ ڈھنگ کو قبول کیا ہے؟ اور کیا دنیا نے اسے اپنے رنگ میں قبول کیا ہے؟ اور عورت کو جب لڑکی پیدا ہو تو دنیا کا ایک ہی سوال ہوتا

Read more

اخلاقیات کا ‘الف’

عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے، بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ پاکستان جیسے ملک کو مدینہ کی ریاست بنانے کے خواب دیکھنے والے کے ساتھ ایسا سلوک ہی ہونا چاہیے۔ یقیناً اس نے ریاست مدینہ پر تحقیق تو کی ہو گی لیکن اس قوم کی اخلاقیات پر تحقیق کرنا وہ شاید بھول گیا۔ کچھ روز قبل ٹی وی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ جب بشری بی بی اپنی نیب کی پیشی بھگتنے جا رہی

Read more

ڈرامہ ’مائی ری‘ میں کم عمری کی شادی: ’ہمارے ہاں بچوں سے یہی تو کہا جاتا ہے کہ اب ہو گیا، تم سہہ لو‘

’مائی ری‘ ڈرامے میں کم سن لڑکی ’عینی‘ کو حاملہ دکھایا گیا اور پھر ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ اگرچہ عینی اور فاخر کو شدید صدمے کا شکار دکھایا گیا۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین کے لیے یہ سب غیر متوقع تھا اور وہ اسے چائلڈ میرج کو معمولی واقعہ دکھانے کا الزام دے رہے ہیں۔

Read more

مہنگائی، لاقانونیت اور غریب عوام

تین دن قبل کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 2 میں واقع بک شاپ میں ڈکیتی کے دوران بڑی ہی بے دردی سے باپ اور بیٹے کو گولیاں مار دی گئیں۔ اور تمام رقم لوٹ کر تمام ڈاکو بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ کراچی میں یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں تھا جس میں ڈکیتی کے دوران کسی معصوم کو قتل کر دیا گیا ہو۔ روزانہ کی بنیاد پر ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں اور ہمارے قانون نافذ کرنے

Read more

آپریشن تھیٹرز میں زیرتربیت ڈاکٹروں کی جنسی ہراسانی: ’میرا جسم منجمد ہو گیا میں اسے روک نہیں سکی‘

انگلینڈ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے ایک سروے میں خواتین سرجنوں کا کہنا ہے کہ انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے، ان پر حملہ کیا جاتا ہے اور کچھ معاملات میں ساتھیوں کی طرف سے ریپ بھی کیا گیا ہے۔

Read more

یورپ جانے والے تارکین وطن: ’شوہر 12 برس قبل بیرون ملک گئے اور ابھی تک نہیں آئے، اب ان کا ہونا نہ ہونا دونوں برابر ہیں‘

بہت کم پیسوں سے نوکری شروع کرنے والی صاعقہ نجیب ایک باہمت خاتون ہیں جنھوں نے شوہر کی عدم موجودگی میں ان کی مالی معاونت کے بغیر نہ صرف اپنے پانچ بچوں کی پرورش کی، ان کو پڑھایا لکھایا بلکہ اب وہ اس قابل ہو گئیں ہیں کہ اپنی بڑی بیٹی کو مزید تعلیم دلوانے کے لیے قانونی طریقے سے بیرون ملک بجھوا رہی ہیں۔

Read more

نگران حکومتیں۔ کار لاحاصل!

وقت آ گیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہد آمریت کی متعارف کردہ اس مشق رائیگاں کو کیوں سینے سے لگا رکھا ہے؟ یہ اچھوتا خیال 1956 اور 1973 کے دستور سازوں کو بھی نہ سوجھا۔ جنرل محمد ضیاءالحق نے بحالی آئین فرمان مجریہ 1985 کے ذریعے صدر اور گورنروں کے اس اختیار

Read more

گھریلو تشدد

گھریلو بدسلوکی جسے عرف عام میں گھریلو تشدد بھی کہا جاتا ہے میں شریک حیات جوڑوں میں سے کسی ایک کا دوسرے پر جسمانی طاقت کا استعمال اور کنٹرول حاصل کرنے کا نام ہے۔ اس میں جان بوجھ کر جسمانی و جنسی تشدد، جبری شادی و غیرت کی بنیاد پر قتل، عصمت دری و جنسی ہراسانی، ذہنی ٹارچر یا کسی دوسرے طریقہ سے دباؤ میں لانا اور مکمل کنٹرول کرنے کی جستجو ہے۔ اس تشدد کی وجہ سے متاثرہ فرد

Read more

کراچی: نجی سکول کے پرنسپل پر متعدد خواتین کے ریپ کا الزام، سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کی ایک مقامی عدالت نے ریپ اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں ایک ملزم کو سات روز کے جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم کراچی کے ایک نجی سکول کا پرنسپل ہے اور پولیس نے اسے پیر کے روز گرفتار کیا تھا۔

Read more

رانی پور میں گدی نشین کی حویلی پر کام کرنے والی نوعمر بچیاں: ’بی بی کہتیں کہ مجھے ہنساؤ، ڈانس کرو، آپس میں لڑو‘

تشدد اور ظلم کا شکار صرف ننھی فاطمہ ہی نہیں بنی بلکہ بی بی سی نے رانی پور میں ایسے کئی خاندانوں سے ملاقات کی ہے، جن کی لڑکیاں حویلی میں کام کر چکی ہیں۔ ان لڑکیوں نے حویلی کی زندگی کے بارے دل دہلا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔

Read more

کیا آپ بچوں پر ہونے والے ریپ کی اس قسم سے واقف ہیں؟

ہم صرف جسمانی اور جنسی تشدد اور ریپ کے بارے میں جانتے آئے ہیں۔ لیکن ایک اور قسم کا تشدد ہے جس سے بہت سے باشعور اور تعلیم یافتہ والدین بھی واقف نہیں۔ اس تشدد یا زیادتی کے مرتکب خود والدین ہوتے ہیں کبھی نادانی میں اور کبھی شعوری طور پر اپنی شخصیت کے مجرمانہ خواص کی وجہ سے۔ اس قسم کے تشدد ریپ کو جذباتی ریپ یا Emotional Rape بھی کہا جاتا ہے۔ یہ تشدد جسم پر نیل کے

Read more

رانی پور کیس: انصاف کی جنگ

تاریخ کے ادوار میں کچھ ایسے ظالمانہ اور جابرانہ غیر انسانی واقعات سامنے آتے ہیں جو نہ صرف معاشرے کے ضمیر کو جھنجوڑتے ہیں بلکہ طاقت کے ڈھانچے کے اندر موجود فالٹ لائنوں کو بھی بے نقاب کرتے ہیں۔ 10 سالہ نوکرانی پر مبینہ تشدد اور موت کے گرد گھومنے والے رانی پور کیس نے غم و غصے اور پریشانی کی لہر کو جنم دیا ہے۔ یہ تجزیاتی جائزہ عصمت دری کے واقعات کے تاریخی پس منظر میں شامل ہے

Read more

فسادات پنجاب 47ء کے کچھ کردار

بنگال اور بہار کے بعد فسادات کا دوسرا خوناب دھارا پنجاب کے شمالی علاقوں سے پھوٹا۔ پنجاب کے فسادات میں بھی تقویمی ترتیب پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ خضر حیات کی وزارت 2 مارچ کو مستعفی ہوئی۔ گورنر ایون جین کنز ( Sir Even Jenkins) نے مسلم لیگ کو حکومت سازی کی دعوت دینے کی بجائے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کی دفعہ 93 کے تحت پنجاب میں گورنر راج نافذ کر دیا۔ شوکت حیات لکھتے ہیں کہ ”مسلمانوں

Read more

’قلی متیٰ‘ سے انڈیا میں شہرت پانے والے عرب گلوکار سعد لمجرد جو اپنے ماضی کے باعث متنازع ہیں

اسے انڈین گلوکارہ شریا گوشال اور عرب گلوکار سعد لمجرد نے گایا ہے۔ عرب اور انڈین زبانوں کے خوبصورت امتراج ہی کی وجہ سے شاید اسے عالمی سطح پر اتنی پذیرائی مل رہی ہے۔

Read more

’حادثہ‘ اور سیالکوٹ موٹروے ریپ کیس: کیا ڈرامے کی کہانی واقعی اس ریپ کیس پر مبنی ہے؟

ڈرامہ سیریل کی موٹروے کیس سے مماثلت کی بِنا پر سوال کیا جارہا ہے کہ یہ کہانی لکھنے اور نشر کرنے سے پہلے متاثرہ خاتون سے پیشگی اجازت کیوں نہ لی گئی؟

Read more

بچوں کی جنسی تعلیم کے لئے گھر پہلا ادارہ ہے

ہر بچے کا پہلا تعلیمی ادارہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ ابتدائی تعلیم آپ بچے کو کتاب سے نہیں دے سکتے۔ بچے گھر سے سیکھتے ہیں۔ ماحول سے سیکھتے ہیں۔ اپنے ارد گرد کی چیزوں سے سیکھتے ہیں۔ اپنی حرکتوں اور آس پاس کے انسانوں کی حرکتوں سے سیکھتے ہیں۔ والدین سے سیکھتے ہیں۔ پر والدین میں بھی خاص کر ماں سے سیکھتے ہیں کیوں کہ باپ کی نسبت ماں بچے سے زیادہ انس رکھتی ہے اور بچہ بھی ماں

Read more

فاطمہ ریپ کیس، تازہ ترین صورت حال

تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ہے کہ فاطمہ قتل کیس میں رہا کیے گئے چاروں ملزمان کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ اس مقدمے میں گرفتار چار ملزمان جن میں ایس ایچ او امیر چانگ، ڈاکٹر فتاح میمن، ڈاکٹر علی حسن وسان اور کمپاؤڈر امتیاز میراسی شامل تھے، ان کو پولیس نے آج صبح بے گناہ قرار دے کر آزاد کر دیا تھا، لیکن بعد میں شدید عوامی ردعمل اور احتجاج کے نتیجے میں

Read more

محبت میں دھوکے کی کہانی: ’مجھ سے شادی بھی نہیں کی اور بہن کا ریپ کر دیا‘

انڈیا کی گجرات ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے سامنے ایک ایسا معاملہ آیا ہے جس میں محبت کے نام پر دھوکہ کھانے والی متاثرہ حاملہ لڑکی نے اپنا چھ ماہ کا حمل ضائع کروانے کی اجازت طلب کی ہے جس پر عدالت نے نہ صرف اس کیس کی فوری سماعت کرتے ہوئے اسقاط حمل کی اجازت دی بلکہ گجرات ہائی کورٹ کو بھی حکم دیا کہ وہ اس معاملے میں متاثرہ لڑکی کی حالت اور مستقبل کو مد نظر رکھ کر جلد فیصلہ کرے۔

Read more

رانی پور کی ننھی پری کی کہانی

رانی پور کی فاطمہ کی نہ عفت محفوظ رہی نہ عصمت بچ سکی نہ عزت رہ گئی اور نہ ان کی روح و جان سلامت رہ گئی۔ وہ زندہ درگور کی گئیں۔ اس کی عمر جو گڑیوں کے کھیلنے کی تھی اس میں وہ ”سید زادے“ کے حرم کی کنیز بنی اور درندوں کے ہوس کا نشانہ بن کے سب کچھ لٹا کے بالآخر تڑپ تڑپ کر اس مردود دنیا فنا سے تو چلی گئیں لیکن اپنے پیچھے ایک بڑی

Read more

وحشی سماج اور پھول جیسی فاطمہ

سندھ کے ضلع خیرپور میرس کے شہر رانی پور میں پیروں کی حویلی میں کام کرتی دس سالہ بچی فاطمہ کی جنسی زیادتی کے بعد درد بھری موت کا سارے ملک اور امید ہے کہ عالمی سطح پر بھی لوگوں کو پتا ہو گا۔ فاطمہ کی میڈیکل رپورٹ اتنی خطرناک اور دردناک ہے کہ میں اس طبی جملوں کو یہاں بیان نہیں کر پا رہا اس رپورٹ پر تفصیل لکھنے کے لیے میرے ہاتھ اور دماغ دونوں کام چھوڑ چکے

Read more

اجتماعی توبہ

خبریں اتنی زیادہ ہیں کہ سمجھ نہیں آرہی کہ کس پر تبصرہ کیا جائے اور کس کو چھوڑ دیا جائے۔ لیکن جتنی بھی خبریں ہیں وہ کوئی خوش کن ہر گز نہیں ہیں۔ ہر طرف سے افراتفری کی خبریں سننے کو مل رہی ہیں کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ کوئی بری خبر سننے کو نہ مل جائے۔ پریشان کن خبریں سن کر طبیعت بھی مکدر ہو جاتی ہے اور بعض خبریں تو ایسی ہوتی ہیں جن کو نہ پڑھنے

Read more

لبوں پر انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بین کرتی ہیں

رانی پور کی حویلی میں معصوم فاطمہ کا ریپ ہوا، ڈاکٹروں کی ملی بھگت سے حقائق مسخ کیے گئے اور بچی کو دفنا دیا گیا۔ یہ بات کسی طرح حویلی کی دیواروں سے باہر نکل آئی اور سماجی میڈیا سے ہوتی ہوئی مرکزی میڈیا تک پہنچ گئی۔ ایسا احتجاج ہوا کہ عدالتی حکم پر فاطمہ کی قبر کشائی کے احکامات جاری کیے گئے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے پوسٹ مارٹم کے لئے بورڈ تشکیل دیا گیا۔ میڈیکل بورڈ

Read more

رانی پور کی کم سن فاطمہ!

طیبہ، ارم، رضوانہ، زہرہ شاہ، ایمان فاطمہ، عندلیب فاطمہ، سونیا، شبانہ۔ اور اب فاطمہ! ہائے فاطمہ۔ وہ دل خراش وڈیو جس میں فاطمہ بار بار فرش سے اُٹھنے کی کوشش کرتی ہے لیکن اُٹھ نہیں پاتی۔ نہ جانے کتنی ہڈیاں ٹوٹی ہیں؟ نہ جانے کہاں کہاں سے خون بہہ رہا ہے؟ بے سدھ سویا ہوا نیم برہنہ مرد اٹھتا ہے، بے دردی سے فاطمہ کا بازو پکڑ کر کھینچتا ہے اور مردہ پا کر پھر سے فرش پر پھینک دیتا

Read more

فاطمہ ریپ کیس، شکریہ سوشل میڈیا

فاطمہ کیس میں گرفتار پیر اسد شاہ کی والدہ سے جب حویلی میں موجود نوکرانیوں کی تعداد کے بارے میں معلوم کیا گیا تو اس نے جواب دیا کہ سیکڑوں ہیں، آج تک کبھی گنی ہی نہیں ہیں۔ سندھی میں اس قسم کی نوکرانیوں کو ”ٻانھی“ کہا جاتا ہے، جن کا باقاعدہ کوئی معاوضہ مقرر نہیں ہوتا۔ بس روٹی کے دو ٹکڑوں پر ان کے والدین اپنی بچیوں کو حویلی چھوڑ جاتے ہیں کہ مرشد کی شفاعت سے جنت کا

Read more

عورت مخالف اسٹیریو ٹائپس پر پابندی: بھارتی سپریم کورٹ کی نئی ہینڈ بک

برطانیہ کے نظام صحت میں فعال تمام پیشہ ور افراد گواہی دیں گے کہ ہمیں انسانوں کی شمولیت (انکلوژن)، ان سے برابری کا سلوک کرنے اور خود کو نسلی، صنفی، مذہبی اور جنسی میلانات سے متعلق تعصبات سے بالاتر رہنے کے لئے کورسز کرائے جاتے ہیں اور ان کورسز کو سالانہ دہرائے بغیر نظام صحت میں کام نہیں کیا جا سکتا بلکہ نوکری سے برخاست ہوا جا سکتا ہے جبکہ ان کے برخلاف عمل کرنے پر ڈاکٹری یا نرسنگ کا

Read more

رانی پور کی حویلی سے نوعمر بچیوں سمیت سات ’کنیزیں‘ بازیاب، ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر

صوبہ سندھ کے علاقے رانی پور میں کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ایک مقامی عدالت نے پیر اسد شاہ کو مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ہے۔ جبکہ پولیس کے مطابق پیروں کی حویلی سے مزید تین خواتین اور چار نو عمر بچیوں کو بازیاب کیا گیا ہے۔

Read more

چنگیز پور کا جعلی پیر اور معصوم فاطمہ رانی

‎فاطمہ قتل کیس کے بارے میں فی الحال کوئی بات حتمی طور پر نہیں کی جا سکتی۔ کیونکہ ابھی بچی کا پوسٹ مارٹم ہونا ہے لیکن اس جیسے واقعات آنکھوں کے سامنے گھوم رہے ہیں جو گردش وقت نے دکھلائے۔ اس بچی فاطمہ کی مبینہ زیادتی کے بعد موت ہوئی ہے یا نہیں اس کا جلد پتا چل جائے گا مگر میرے دماغ میں ایسی سینکڑوں کہانیاں گردش کر رہی ہیں۔ اس کی وجہ سے اعصاب جواب دے گئے اور

Read more

وطن کی بنیادوں پر حملہ اور زہر کی کاشت

بھارتی فلمی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان جو خود بھی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور متمّول شخصیت ہیں نے فرمایا ہے کہ گو کہ بھارت میں ”کچھ مشکلات“ واقعی ہیں، لیکن بھارت مسلمانوں کے رہنے کے لیے آج بھی ”بہترین“ ملک ہے۔ بھارتی ایجنسیوں کے پالتو اجرتی قاتل اور معروف سکھ گلوکار سِدھو مُوسے والا، کے قاتل گینگسٹر وشنو بشنوئی نے جسے اس کے تحفظ کے لیے جیل میں وی آئی پی طریقے سے رکھا گیا ہے،

Read more