اسرائیل سعودی تعلقات کی بلی اور تھیلا
دو ہزار بیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان معاہدہِ ابراہیمی کے بعد مراکش نے اسرائیل کے ساتھ برسوں پرانے غیر رسمی تعلقات کو باقاعدہ شکل دے دی اور سوڈان نے خود پر عائد امریکی پابندیاں نرم کرنے کے عوض اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنا قبول کر لیا۔ بحرین اور امارات کو چھوڑ کے باقی چھ رکنی خلیج تعاون کونسل کو دیکھا جائے تو قطر کے اگرچہ باضابطہ تعلقات نہیں ہیں
Read more









































