ایزی لوڈ والی صبا سے پاک آرمی تک
جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے ویسے ویسے فراڈ اور لوٹ مار کے طریقہ کار بھی جدید ہوتے چلے جارہے ہیں۔ ابتداءً جب پاکستان میں محض فیچر فون متعارف ہوا توایک نہایت مضحکہ خیز انداز میں لوگوں کو لوٹنے کا آغاز ہوا۔کسی باالکل عام سے نام کے ساتھ جو عموماً ہر خاندان میں موجود ہوتا ہے اس نام کی ایک لڑکی کی طرف سے درد بھرے میسج کیے جاتے اس غریب اور نادار لڑکی کی ماں یا وہ خود
Read more













































































