لاہور کے چند گھر – فیض گھر

الیکشن کے موسم میں کسی اور موضوع پر بات کرنا کچھ عجیب سا لگتا ہے پھر چڑیا گھر کی سیر کا تو آپ نے پڑھا اور سناہوگالیکن ہمیں تو ایسے ہی موسم میں عجائب گھروں کاخیال آیا۔ ایسا کیوں؟ یہ بات پھرکبھی، فی الحال معروف شخصیات کےگھر تلاش کرتے ہیں۔ گوگل پر سرچ کیاتو دو گھر تو بالکل ہمارے پڑوس میں نکل آئے۔ پہلا: میوزیم ”فیض گھر“بائیں بازو کے معروف شاعر، مصنف اور اردو زبان کے نامور لکھاری فیض احمد

Read more

میرا لاکھوں کا ساون جائے

موسم کے اثرات انسانی رویوں پر بہت زیادہ پڑتے ہیں، خوشگوار موسم مزاج خوش کردیتا ہے، برسات کا موسم دل میں انجانی خوشی بھر دیتا ہے لیکن برا ہو نیوز چینل والوں کا خوبصورت رم جھم ساون کو اپنی لفاظی سے اتنا ڈراؤنا بنادیتے ہیں کہ اچھا خاصا رومانی بندہ حیوانی بن جاتا ہے۔ موسم سے لطف لینے کے بجائے خبروں کے جال میں پھنس جاتا ہے۔ اب سے کچھ عرصہ پہلے تک جب صرف ایک چینل تھا خبروں کا

Read more

ہم کہاں جانا چاہتے ہیں؟

ایک زمانہ تھا کہ تجاوز کا لفظ ہی معاشرے میں ایک برائی سمجھا جاتا تھا، اگر کسی کے گھر کی منڈیر یا چار دیواری نقشے کے مطابق نہ ہوتی تو اسے محلے میں ناپسندیدہ نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ کھیلتے ہو ئے بچے بھی اپنی حدود کا خیال رکھتے تھے اور اب حال یہ آن پہنچا ہے کہ کسی کو اپنی حدود کا خیال ہی نہیں، ہر کو ئی شتربےمہار بنا پھرتا ہے۔ آ یئے اس بحران کی وجہ جاننے

Read more

اور پیرس ڈوب گیا

اللہ کی نشانیوں میں سے ایک بارش کا رحمت کے ساتھ برسنا ہے تاکہ وہ انسانوں اور جانوروں کے لیے زحمت نہ بنے۔ بارشیں زمین کو پانی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ جانداروں کی ایک ایسی ضرورت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا۔ بارش تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانو ں اور جانوروں کے لیے فائدے مند ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ترجمہ: اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے اور

Read more

بچپن کی شادیاں: چند حقائق اور گزارشات

اگر گہرائی میں دیکھا جائے توہمارے معاشرے میں کم عمری میں شادیوں جیسی قباحت کا تعلق صنفی عدم مساوات، روائیت پسندی، غلط مذہبی تشریحات اور رسوم و رواج سے منسلک ہے۔ سندھ میں باڑا یا ڈانڈ، پنجاب میں ونی اور کے پی کے میں سوارا جیسی قبیح رسومات اب بھی موجود ہیں جہاں نابالغ لڑکے اور لڑکیوں کو بالغوں کی انا کی بھینٹ چڑھایا جاتا ہے۔ وٹہ سٹہ کی شادیاں بھی بے شمار مسائل لئے ہوتی ہیں۔ اس پر مستزاد

Read more

خلائی مخلوق، گل بوٹے اور لوٹے

کہتے ہیں، سب سے پہلے روس نے خلا میں راکٹ اور انسان کو بھیجا اور پھر روس اور امریکہ بہادر نے تو خلا اور خلائی مخلوق کا ٹھیکا لے لیا۔ باوثوق غیر مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے، کہ ساٹھ اور ستر کی دہائی میں خلا سے واپسی پرکسی راکٹ سے خلائی مخلوق کے کچھ جرثومے، جو نمونے کے طور پر لائے جارہے تھے، نا دانستہ یا سوچی سمجھی سازش کے تحت اسلام کے قلعے، یعنی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ٹپک

Read more

پاکستان میں عدم برداشت کا بڑھتا رجحان

ہم ایک انتہا پسند قوم ہیں۔ ہمارا موسم بھی انتہا پسند ہے۔ گرمی ہے تو ایسی شدید کہ جہنم کی آگ بھی شرما جائے۔ سردی ہے تو ایسی کہ ہڈیوں میں بہتے لہو کو بھی جما دے۔ ہم محبت کرتے ہیں تو پہاڑوں کو بھی چیرنے پر تیار ہو جاتے ہیں۔ ہم نفرت کرتے ہیں تو دشمن کو جب تک نابود نہ کر لیں چین سے نہیں بیٹھتے۔ ہمارے کھانے بھی تیز مصالوں سے آراستہ ہوتے ہیں اور ہماری سوچ

Read more

روحانی اور سیاسی بوسے

میڈیا میں چند دن قبل بوسوں کی گونج سنائی دیتی رہی ۔ اردو شاعری میں شعراء کرام نے محبوب کے لب و رخسار پر ہزار ہا غزلیں اور دیوان لکھ مارے ہیں۔ ساری ساری عمر محبوب کے لب و رخسار کی قصیدہ گوئی کرتے قبروں میں اتر گئے لیکن اکثریت نے قسمت ایسی پائی تھی کہ کبھی محبوب نے جناب شاعر کو گھاس تک نہ ڈالی۔ حضرت غالب تو یہ کہتے کہتے ہی چل بسے کہ: غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے

Read more

قاضی القضاۃ، کفن پگڑی، دیوی اور جالب

  جب کبھی میں انصاف کی دیوی کے ٹھاٹھ باٹھ دیکھتا ہو ں۔ مجھے علاؤالدین خلجی کے عہد حکمرانی میں قاضی القضاۃ کی کفن پگڑی یاد آجاتی ہے۔ وقت کتنا بدل گیا ہے۔ انصاف کی دیوی کا بول بالا ہے۔ اچھی بات ہے، لیکن انصاف کی دیوی کی حق کے ساتھ پرانی آشنائی تھوڑی پھیکی پھیکی سی پڑ گئی ہے، جو بہرحال پریشان کن ہے۔ سٹینلے لین پول لکھتے ہيں کہ علاؤ الدین خلجی نے ایک بار قاضی القضاۃ سے

Read more

ناتجربہ کار پنجاب اور قیادت کا بارِ گراں

پنجاب سے الیکٹیبلز کا سن سن کر کان پک گئے ہیں۔ ہم کے پی کے والے باوجود اس کے کہ پنجاب سے کئی زیادہ گھمبیر مسائل کا شکار ہیں، الیکٹیبلز کو زیادہ لفٹ نہیں کراتے۔ ضیاء کے مارشل لاء کے بعد اب تک جتنے بھی الیکشن ہوئے، پختونوں نے ہمیشہ ہاتھ پاوؤں مارے کہ اس اسیری سے رہائی ملے لیکن بدقسمتی سے ہر دفعہ صیاد نیا جال لے کر آیا اور یوں اسیری ہی نصیب ٹھہری۔ پختونخوا میں ہر قابل

Read more

نصیبوں کا دھنی نواز شریف اور مسلسل جدوجہد کرنے والا عمران خان

میاں محمد شریف 1919ء میں مقبوضہ کشمیر کے قصبے اننت ناگ میں پیدا ہوئے۔ تلاش معاش کے سلسلے میں ان کا خاندان امرتسر چلا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آ گئے۔ اُنہوں نے ایک چھوٹی سی خراد مشین خریدی اور ایک چھوٹے سے گیراج میں کام کرنے لگے۔ تاہم ترقی کی رفتار وقت کی رفتار سے بہت کم تھی۔ یہی تیز رفتاری انہیں 25دسمبر 1949ء کا دن دکھا دیتی ہے۔ جب ان کے گھر ان کا پہلا بیٹا

Read more

بارش کا کل اور آج

گوڈے گوڈے پانی چھم چھم چھم، بچپن سے ہی آپ سب نے چھم چھم میں یہ جملہ ضرور سُنا ہوگا، لڑکپن کی بارش میں دوستو کے ساتھ مل کر سموسہ پکوڑے اور چپس کھانے کو بھی کافی انجوائے کیا ہوگا، میٹرک میں ساون کے موسم پر شاید کوئی مضمون بھی لکھا ہو، جس میں ساون کے پَکْوان کالی گھٹا کا اٹھنا بوندوں کی کن من اور موسم کے جل تھل ہونے جیسے الفاظ بھی ضرور لکھے ہوں گے۔ اور جوانی

Read more

بابا فرید گنج شکر کی چوکھٹ

گزشتہ دنوں یروشلم اور مسجد اقصیٰ کا بہت ذکر اذکار رہا۔ اس حوالے سے بابا فرید گنج شکر یاد آئے ۔ وہ جو اب سے 800 برس پہلے صلیبی لشکرکی شکست کے دس برس بعد یروشلم پہنچے ۔ انھوں نے وہاںقیام کیا ، مسجد اقصیٰ میں صبح دم جھاڑو لگاتے اور پھر اپنا دن ایک قریبی حجرے میں بسر کرتے ۔ یہاں وہ روزہ رکھتے اورخاموشی اختیارکرتے ۔ ان کا سارا وقت ذکرو فکر میں گزرتا ۔ اپنی عبادت وریاضت

Read more

محکمہ زراعت والوں سے ایک درخواست

انسان کچھ کہنا چاہے اور نہ کہہ سکے اس سے بڑی بے بسی اور کیا ہوگی؟  مجھے لگتا ہے کہ ہم عہدِ سقراط میں جی رہے ہیں۔ فکرِ آزاد اور مخالف نظریات والوں کو زہر کا پیالہ پینے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے۔ جبکہ حقیقی چوروں، ڈاکوؤں اور لٹیروں کو تحفظ فراہم کیا جا رہاے۔ ملکی معیشت کا بیڑہ غرق اور قومی وقار مجروح ہوچکا۔ ہمیں سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں بھائی۔ مسندِ اقتدار پر جس کو

Read more

جعلی پولیس مقابلوں میں مسلم نوجوانوں کی ہلاکتیں

بھارت میں پچھلے کئی سالوں سے مسلم نوجوانوں، دہشت گرد قرار دے کر جعلی پولیس مقابلوں میں ہلاک کرنے کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے جس کی روایت بھارتی ریاست گجرات میں نریندر مودی نے اپنے دور وزارت اعلیٰ کے دوران ڈالی۔ گجرات میں مودی کے زیر قیادت سفاک پولیس نے کئی انکاؤنٹرزکیے اور ان کا ہدف مسلم نوجوان ہی تھے۔ عشرت جہاں، سہراب الدین مودی کی ریاستی حکومت کی بربریت و سفاکیت کی بدترین مثالیں ہیں۔ دہلی میں بٹلہ ہاؤس

Read more

میں کسی کو ووٹ نہیں دوں گی

میں کسی کو ووٹ نہیں دوں گی۔ اس لئے نہیں کہ میرا شناختی کارڈ نہیں بنا بلکہ اس لئے کیونکہ میں فی الحال کسی کو ووٹ کے قابل نہیں سمجھ رہی۔ ایسا نہیں ہے کہ میں ووٹ کی قدر و قیمت سے واقف نہیں بلکہ میں اس ایک ووٹ کی اہمیت کو بے انتہا جانتی اور مانتی ہوں لہٰذا اس ہی لئے اس ووٹ کی قدر و قیمت قائم رکھتے ہوئے میں کسی کو ووٹ نہیں دینا چاہتی۔ جن لوگوں

Read more

نجی اور سرکاری سکولوں کی حالت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔ اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ۔ کرایوں میں اضافے سے سبزیوں، پھلوں اور اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے افراط زر (مہنگائی) میں اضافہ۔ اپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی پر احتجاج اور اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ۔ اور پھر۔ یہ جا، وہ جا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپوزیشن جماعتوں اور عوام کی طرف سے خوب واویلا تو کیا جاتا ہے۔ مگر اس سے

Read more

شطرنج بادشاہوں کا کھیل ہے

کہتے ہیں شطرنج بادشاہوں کا کھیل ہے۔ اسی لیے اس کے مہروں کے نام بھی ایسے ہیں جیسے کوئی سلطنت اور میدان جنگ۔ پیادے (سپاہی)، توپ، گورنر (ہاتھی)، گھوڑا، بادشاہ اور وزیر۔ شطرنج کے کھیل میں ہر مہرے کی اپنی اہمیت لیکن جو طاقت وزیر کے پاس ہے وہ کسی کے پاس بھی نہیں۔ انگلش میں وزیر کو کوئین یعنی رانی یا ملکہ بھی کہا جاتا ہے۔ واقعتاً وزیر شطرنج کی رانی کی ہوتا ہے۔ وزیر وہ واحد مہرہ ہوتا

Read more

عام انتخابات: عوامی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہوئے امیدوار

ملک میں عام انتخابات 2018 کے انعقاد میں ایک مہینے سے بھی کم وقت باقی بچا ہے۔ لیکن بڑی سیاسی جماعتیں ابھی تک پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازعات نمٹاتی نظر آرہی ہیں۔ ابھی بھی پارٹیوں کے اندر ”نامنظور نامنظور‘‘ کے نعرے سنائی دے رہے ہیں۔ کارکنان تو درکنار مختلف سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین بھی اپنی ہی جماعتوں سے ناراض نظر آ رہے ہیں۔ ان اختلافات کے باعث سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم میں وہ گہماگہمی نظر نہیں آ

Read more

کارل مارکس کی صحافت

   مارکس نے 1842 میں اپنی یونیورسٹی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پہلا کام یہ کیا، کہ کالون میں موسز ہس کے اخبار رینش زیٹنگ میں لکھنا شروع کیا، یہ اخبار جدید سوشلٹ نظریات کی وجہ سے فرانس میں مقبول تھا، اس اخبار میں دس ماہ لکھنے کے بعد ہیس نےمارکس کو چیف ایڈیڈ کے عہدے کی پیشکش کر دی، اکتبور1842میں مارکس نے اخبار کی ادارت سنبھال لی۔ اخبارات ورسائل کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ ساتھ مضامین لکھنے کا

Read more

نگرانیات یوسفی کے مرزا ابھی زندہ ہیں

ہمارے دیرینہ دوست جناب مرزا وزیر آبادوی جن کو نگرانی کا بس اتنا ہی تجربہ ہے کہ اولین لڑکپن میں عقد سے لے کر اس بڑھاپے تک اہلیہ کی زیر ِ نگرانی رہے ہیں پچھلے چند ہفتے گھبرائے ہوئے اُکھڑے ہوئے اور چھپتے چھپاتے نظر آئے۔ ان کو وہم ہو گیا تھا کہ کچھ لوگ صبح شام رات دن اُن کا پیچھا کر رہے ہیں اور اس پُر اسرار جاسوسی کا مقصد اُن کو کسی صوبے کے وزیر اعلی کے

Read more

بجلی کا کنڈا سٹی ڈسٹرکٹ ڈالے اور جرمانہ شہری بھریں

عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ پولیس والے کسی کو پکڑ لیں تو اس شخص کو چور، ڈاکو یا دہشت گرد ثابت کرنا ان کے لئے بڑا آسان ہوتا ہے مگر ہاے ری قسمت انسان گھر میں بیٹھے سیدھی اور صاف زندگی گزارے اور پھر بھی چور کہلاے تو اسے کیا کہیں گے، قسمت کی ستم ظریفی یا محکمہ الیکڑسٹی کی مہربانی۔ خیر ہم بھی نجانے کس کا غصہ کس پر نکالنے بیٹھ گئی۔ کیا کریں اگر آپ اضافی

Read more

پاکستان میں معیاری ڈراموں کا دوبارہ احیاء

مجھے یاد نہیں پڑتا کہ سن 2000ءکے بعد سے اب تک سوائے دو ڈراموں کے کوئی اور ڈرامہ دیکھا ہو، ان دو ڈراموں کا ذکر آگے چل کروں گے، پہلے ماضی کے ڈراموں پر بات کرتے ہیں۔ مجھے 80ء اور 90ء کے دہائی کے پی ٹی وی کے ڈرامے بیحد پسند تھے۔ جب ہوش سنبھالا تو بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی پر پہلا ڈرامہ جانگلوس دیکھا۔ شوکت صدیقی کے بہترین ناول کو بنیاد بنا کر پی ٹی وی نے 1989ء

Read more

قصہ بس کی گمشدگی کا

علی الصبح آنکھ کھلی تو یاد آیا کہ اب تک کا سب سے ضروری کام تو آج ہی کرنا ہے تو جلدی جلدی پانی کی چند چھینٹیں منہ پرماری اور استری شدہ کپڑوں میں گھس گئے، جرابیں جیب میں اور پیرجوتوں میں گھسیڑ کر جلدی جلدی بس اسٹاپ کی جانب دوڑ لگادی کہ لامحالہ کہیں جامعہ کا پوائنٹ ہی نہ چھوٹ جائے اور ہم اصل پوائنٹ سے محروم ہوجائیں۔ جامعہ کے مرکزی دروازے پر پہنچے تو دیکھا ایک جمع غفیر

Read more

پاکستان میں علمی بددیانتی،فلسفیانہ تجزیہ 

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ صرف یہ نہیں کہ یہاں کی پچاس فیصد آبادی تعلیم سے محروم ہے، یہ بھی بہت بڑا المیہ ہے کہ جو نام نہاد تعلیم یافتہ کہلاتے ہیں وہ بھی جہالت اور تاریکی کی طرف مائل ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں انتہا پسندی، دہشت گردی، فرقہ واریت پڑھے لکھے لوگوں کی وجہ سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں تعلیم یافتہ ان پڑھ افراد سے زیادہ خطرناک ہو چکے ہیں، اسی وجہ سے

Read more

نعرے، وعدے اور نیا ووٹر

  محض تین ہفتے بھی نہیں باقی اور انتخابی عمل کا پہلا اور اہم مرحلہ شروع، عوام سے رابطے کا آغاز ہوگیا، جس میں امیدوار چاہے وزیراعظم ہو، وزیر ہو یا صدر مملکت رہ چکا ہو، وہ براہ راست لوگوں میں جاتا اور وعدے وعید کرتا ہے۔ وہ کچھ اس طرح کے ہو رہے ہیں۔ 3 برس میں ہر گھر میں پانی، 6 ماہ میں کچرا صاف، کراچی کو پیرس بناؤں گا۔ کراچی کے عوام شعبدہ بازوں کو قبول نہیں

Read more

طیب ایردوان ۔ ترکوں کا با اعتماد گُرو

ترکی کے حالیہ مشترکہ انتخابات (پارلیمانی و صدارتی ) سے پہلے بہت سے مبصرین، خصوصاً مغرب کے اہل ِ نظر کو طیب ایردوان کی جیت ایک انہونی سی بات لگتی تھی۔ لیکن 24 جون کی رات کو یہ حقیقت ایک مرتبہ پھر واضح ہوگئی کہ ایردوان کو اب بھی ترک عوام کا اعتماد حاصل ہے ۔ وزارت عظمیٰ کی ہیٹرک اور پھر 2014 میں صدارت کی پہلی باری لینے کے بعد تُرکوں نے دوسری مرتبہ بھی ایردوان کو صدر کے

Read more

صوبہ بلوچستان کے انتخابات پر ایک نظر

بلوچستان کی قومی اسمبلی کے انتخابی حلقے 16 ہیں۔ 2013 میں صوبہ بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشستیں 14 تھیں جب کہ نئی حلقہ بندیوں کے مطابق ان کی تعداد بڑھا کر 16 کر دی گئی ہے۔ بلوچستان کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا آغاز اب کوئٹہ کے بجائے شیرانی سے ہوگا۔ بلوچستان کی کل آبادی 1 کروڑ 23 لاکھ 34 ہزار 39 ہے۔ ہرحلقہ کی آبادی کا تناسب 7 لاکھ 71 ہزار 549 رکھا گیا ہے۔ بلوچستان میں حلقہ

Read more

نیلی بار از طاھرہ اقبال

چیخوف کہا کرتا تھا کہ میں قلم کا احترام کرتا ہوں اور ہمیشہ ڈرتا رہتا ہوں کہ کہیں مجھ سے قلم کی بے حرمتی نہ ہو جائے۔ لیکن میں اُن صاحب کے ڈر کے ساتھ ایک اور خوف اور وسوسہ بھی رکھتا ہوں کہ قلم کے ساتھ ساتھ محترمہ طاہرہ اقبال صاحبہ کی شان میں کوئی گستاخی نہ ہو جائے۔ اس لئے پیشگی معذرت کے اس ناول کو پڑھنے کے بعد جو لکھنے کی سعی کر رہا ہوں اس کا

Read more

پاکستان میں خواتین کی جنسی ہراسانی کا خاتمہ۔  خواب یا حقیقت؟

کیا پاکستان سےخواتین کی جنسی ہراسانی ختم ہو سکتی ہے؟ ایک لفظ میں اس کا جواب ہے ”نہیں“۔ یہ ایک لفظ کا جواب اس لئے کہ پاکستان ہی میں نہیں دنیا کے کسی بھی ملک میں، ہہت سنجیدہ کوششوں کے باجود، جنسی ہراسانی کا مکمل سد باب نہیں ہو سکا۔ اس کی ایک سیدھی سادھی اور ناقابل تسلیم وضاحت یہ بھی دی جاتی ہے کہ جب تک انسان میں جنسی جبلت موجود ہے، اس کا اظہار انسانی روئے اور سلوک

Read more

سری لنکا کے باوقار لوگ

میں نے کافی عرصہ پہلے کی اخبار میں رپورٹ پڑھی تھی، جس میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور انڈیا کی عورتوں کی حیثیت، عملی سوچ اور کارکردگی کا تقابلی جائزہ لیا گیا تھا۔ جس کے مطابق، محقق نے سری لنکا کی ماؤں کو مثبت اور فعال قرار دیا۔ یہ ماں پڑھی لکھی اور سمجھدار ہونے کے ناتے، بچوں کی ذہنی، جسمانی و روحانی نشونما پر خاصا دھیان دیتی ہے، جس کی وجہ سے بچے کم بیمار ہوتے ہیں اور ان

Read more

عام انتخابات… مالاکنڈ میں نوجوان فیصلہ کریں گے

نوجوان ہر معاشرے کے متحرک اور فعال لوگ ہوتے ہیں۔ وہ ذہنوں میں مثبت اہداف، نئی امنگیں اور نیک خواہشات رکھتے ہیں۔ وہ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے اپنی توانائیوں کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان بننے سے لے کر اب تک جو سیاسی تحاریک چلی ہیں، ان میں نوجوانوں نے فیصلہ کن کردار کیا ہے۔ تحریک پاکستان کے  تقریباً سب رہنما پڑھے لکھے نوجوان تھے۔ انہوں نے اپنی تمام ترصلاحیتیں مخلصانہ طور پر بروئے کار لا کر

Read more

سوشل میڈیا پر فحش اشتہارات اور جنسی کھلونوں کی تشہیر!

ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے سوشل میڈیا کو ہماری زندگی کا لازمی حصہ بنا دیا ہے۔ یہ اب کوئی تفریح نہیں بلکہ ضرورت بنتا جا رہا ہے۔ کاروبار، معلومات حتی کے بعض ادارے اپنی آفیشل سرگرمیاں سوشل میڈیا کی زینت بناتے ہیں۔ سیاسی اور دینی جماعتیں سرگرم سوشل میڈیا نیٹ ورکس بنا چکی ہیں، ہر شعبہ زندگی کی شخصیات اب سوشل میڈیا کے ذریعے بڑے پیمانے پر لوگوں سے رابطے کی کوشش کرتی ہیں۔ یقینا اس میں ہر ایک

Read more

لوٹوں کی سیاست میں الجھا کپتان اور لیگی امیدواروں کی ناکامی

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین واویلا کررہی ہیں کہ ان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا ہے۔ ادھر ولید اقبال جوکہ شاعر مشرق علامہ اقبال کے پوتے ہیں، ان کو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ولید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم میں بے انصافی ہوئی ہے، لاہور خاموش نہیں رہیگا۔ ہمارے کارکنوں کا استحصال ہوا ہے، جن کارکنوں نے مشکلات کا سامنا کیا وہ نظرانداز ہوئے۔ اور

Read more

پانی کا بُحران اور نئے ڈیموں کی تعمیر کامعاملہ

پاکستان میں یکایک یہ آگاہی آئی ہے کہ پانی کا بُحران ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ اور اس کا سب سے بڑا حل جو لوگوں کی سمجھ میں آیا ہے وہ یہ ہے کہ دریائے سندھ پر ایک اور بڑا ڈیم بنا دیا جائے۔ اس کے حق میں دنیا جہان کی مثالیں اور دلیلیں دی جا رہی ہیں اور نئے پرانے بہت سے ماہرین کو اس کی وکالت کے لئے میدان میں دھکیل دیا گیا ہے۔ پانی کا بحران

Read more

لیڈر کون ہوتا ہے؟

کوئی افراتفری سی افراتفری ہے، ہمارے ملک میں سیاست، مفادات کے لئے جوڑتوڑ اور تضادات کے اشتراک کا دوسرا نام ہے۔ یہ تو بہت نرم لفظوں میں کی گئی تعریف ہے۔ ورنہ، میں اور آپ سب جانتے ہیں کہ ہماری سیاست کی تعریف کیسے کیسے گُفتی اور ناگُفتی لفظوں کے ساتھ کی جاتی ہے۔ اور جب ایسے حالات ہوں تو ایک مخلص لیڈر کے سامنے آنے کی توقع کرنا عبث ہے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جو زمان شناس ہو، علم

Read more

فرزانگی، دیوانگی

ہم سبھی کے اندر ایک مہان دیوتا چنگھاڑتا تھا مگر اِس کے باوجود ہم مضحکہ خیز بالشتیوں کے سوا کچھ بھی نہ بن پائے! ہم دیوتا بھی ہو سکتے تھے مگر جو نہی ہم نے بچپنے کی دیوار عبور کی، ہمارے اجداد نے خوف کی پٹاریاں کھولیں اور ہمارے کانوں میں سنپولیے ڈال دیے! ہم جو سمندروں کا پانی ایک گھونٹ میں پی جانے کی شکتی لے کر پیدا ہوئے تھے بالآخرچِلّو بھر پانی میں ڈوب کر مر جائیں گے

Read more

ادبی پرچہ ’’لوح‘‘

ادبی پرچہ جات/رسالے کسی عہد کے مختلف دورانیوں ( ماہانہ، سہ ماہی، شش ماہی، سالانہ وغیرہ) پر مشتمل ادبی متون کی دستاویز ہوتے ہیں۔ عمومی طور پر ان میں شاعری، افسانہ، مضامین، انٹرویوز، ناولٹ، مختلف کتب کے تجزیے، تراجم اور خطوط شامل ہوتے ہیں۔ Nouvelles de la république des lettres کو پہلا ادبی پرچہ/ رسالہ کہا جاتا ہے۔ اس کے مدیر پیئرے بیل تھے جو خود بہت عمدہ لکھاری اور فلسفی تھے۔ یہ رسالہ فرانس سے 1684 میں شائع ہوا۔

Read more

کیا ایسا الیکشن جمہوریت کی روح ہو سکتا ہے؟

الیکشن کیا ہے؟ جمہوریت میں اس کی کیا اہمیت ہوتی ہے؟ کیا الیکشن کسی عوامی رحجان کو جانچنے کا واحد پیمانہ ہوتے ہیں؟ کیا قومی شعور کا ردعمل الیکشن سے عیاں ہوتا ہے؟ کیا الیکشن میں ایک رائے دہندہ اپنی کلی آذادی اور خود مختیاری سے اپنا ووٹ دیتا ہے؟ کیا ایک ووٹر کو اپنے ووٹ کی طاقت کا ادراک ہوتا ہے؟ کیا ایک ووٹر اپنے ووٹ کی شرعی اور عصری اہمیت کو جانتا ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ

Read more

کراچی میں حادثات پر فوری مدد کا کوئی بندوبست نہیں

باپ کی آنکھوں میں آنسو تھے لیکن سسر کی آنکھوں کا تو گویا پانی ہی خشک ہوگیا تھا، نوجوان کے باپ نے کہا کہ جس طرح آج میرا یاسین گیا ہے اس کے پیچھے جو لوگ بھی ذمہ دار ہیں ان کے بچے بھی اسی طرح مریں گے۔ ان الفاظ کا درد جس طرح اس وقت  ہمارے کانوں کو چیر رہا تھا یقیناً آسمان چیر کر خدا کی بارگاہ میں ایک باپ کی شکایت بھی لیکر اسی طرح پہنچیں ہوں

Read more

پرنسپل کیڈٹ کالج مستونگ کی ریاستی تذلیل

محسن میرے وجود کو سنگسار کرتے وقت۔۔ شامل تھا سارا شہر ایک تہوار کی طرح جہاں ذاتی خواہشات، پسند و ناپسند پر ریاستی معاملات چلائے جائیں، جہاں سرکاری دفاتر کے ٹیلی فون، سرکاری عہدے دار، اپنے ذاتی مفادات، انّا کی تسکین کی خاطر، یا پھر من پسند لوگوں، کاروباری شراکت داروں، ذاتی فائدہ دینے والوں، ہم پیالہ لوگوں، رشتہ داروں یا دوستوں کی خاطر، اپنے دفاتر اور عہدوں کو ذاتی جاگیر بنا کر جب عہدے دار استعمال کرنے لگیں، تو

Read more

مرد کیا عورت بھی کبھی بوڑھی نہیں ہوتی!

وہ لوگ جو یورپ میں مقیم ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ یورپ میں مرد کیا عورت بھی کبھی بوڑھی نہیں ہوتی۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہاں کسی بوڑھی عورت یا بوڑھے مرد کو انکل، چاچا، ماما، تایا، بزرگو، بزرگوار، نانی، چاچی’ اور آنٹی وغیرہ نہیں کہا جاتا۔ آپکی عمر پچاس سال ہے یا ساٹھ یا ستر یا اسی سال، آپکو ہر کوئی آپکے نام سے ہی پکارے گا۔ اگر کوئی اجنبی ہے تو پہلے نام پوچھے گا اور

Read more

اگلے الیکشن میں خیبر پختون خوا کا متوقع منظرنامہ

آپ 1970ء میں خیبرپختون خوا (تب صوبہ سرحد) کی صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر نظر ڈالی، تو چالیس ممبران پر مشتمل اسمبلی میں (اے این پی تب نیپ ) نے سب سے زیادہ تیرہ سیٹیں جیتیں۔ مسلم لیگ نے بھی مجموعی طور پر تیرہ سیٹیں جیتیں لیکن یہ جماعت تین ٹکڑوں میں بٹی ہوئی تھی۔ (قیوم مسلم لیگ، کنونشن مسلم لیگ اور کونسل مسلم لیگ ) تاہم قیوم مسلم لیگ نے اکیلے دس سیٹیں جیتیں جبکہ جمیعت العلماء اسلام نے

Read more

"ہم سب” کے مدیر کے نام سنگریزوں بھرا خط

  جناب مدیر صاحب جب سے "ہم سب” کیلئے قلم آٹھایا ہے، بھرپور کوشش کی ہے کہ فن تحریر کے ساحل سمندر سے رنگ برنگے سنگریزے اٹھا کر خوب تراش تراش کرکے پیش کر سکیں۔ ساحل سمندر کا پینگوئن پرندہ اپنے محبوب کیلئے سب سے خوبصورت سنگریزہ تلاش کرتا ہے ۔ اس سے نکتہ دان "ہم سب” کے ساتھ ہمارے لگاؤ کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ لیکن بعض تحریر وں کے شا ئع ہونے کیلئے طویل انتظار کر نا

Read more

لاوارث بچوں کے شناختی کارڈ کا مسئلہ اور الیکشن

ہر عام انتخابات کی طرح حالیہ انتخابات 2018 میں بھی لاوارث یتیم بچے ماہی گیر اور کسانوں کی بڑی تعداد اپنا بنیادی حق رائے دہی استعمال کرنے سے قاصررہیں گے اس سال بھی الیکشن کمیشن اور ناں ہی وفاقی حکومت اس سلسلے میں کوئی قانون بنانے میں کامیاب ہو سکی ہے۔ ہر الیکشن میں پریس ان معاملات کی نشاندہی تو ضرور کرتا ہے لیکن الیکشن گزر جان کے بعد یہ طبقات کسی کے وہم و گمان میں بھی نہی ں

Read more

حلقہ  پی بی 51 گوادر  اور این اے 272 گوادر

ملک کے دیگر حصوں کی طرح بلوچستان میں بھی اس وقت امیدوار اور ان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھرپور انداز میں اپنے اپنے الیکشن مہم چلاہی جارہی ہے۔ سیاسی جوڑ توڑ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور ایک دوسرے کے حق میں دستبرداری کا سلسلہ اب جاری ہے۔ بلوچستان میں حلقہ پی بی 51 گوادر اور این اے 272 گوادر کم لسبیلہ کی اہمیت گزشتہ کئی سالوں سے بڑھتا چلا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ سی پیک، گوادر

Read more

جوش کے ساتھ لیکن ہوش سے

زندگی میں جوش اور ولولہ انگیزی کامیابی کی ظمانت سمجھی جاتی ہے۔ یہ بھی سچ ہے کے انسان بعض اوقات جوش میں ہوش کھو بیٹھتا ہے لیکن جب تک انسان میں جوش و جذبہ نہ ہو، کچھ کر دکھانے کی لگن اورجستجو نہ ہو وہ کسی بھی بڑے مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ جوش و جنون ہی ہوتا ہے جو انسان سے ناممکن سے ناممکن کا م کو بھی سرانجام کروادیتا ہے۔ حال ہی میں ایک

Read more

 پاکستانی صحافی ایک ماہ کی تربیت پر امریکہ پہنچ گئے

22 پاکستانی صحافی آج کل چار ہفتے کے تربیتی پروگرام پر امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی صحافیوں کی تربیت کے امریکی ادارے ”انٹرنیشنل سنٹر فار جرنلسٹس“ (ICFJ ) کی جانب سے ان صحافیوں کے دورے کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کے لیے مالی معاونت امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایجوکیشنل اینڈ کلچرل آفئیرز بیورو نے مہیا کی ہے۔ رواں ہفتے امریکہ پہنچنے والے، پاکستان کے پرنٹ، براڈ کاسٹ اور ڈئجیٹل میڈیا کی فیلڈ سے تعلق رکھنے

Read more

بی بی کا وعدہ نبھانا ہے۔۔ پیپلزپارٹی کا انتخابی منشور

بی بی شہید پاکستان کے پسماندہ عوام کیلئے امید کی کرن تھیں، عوام کو اپنے ٹوٹے ہوئے خوابوں کی تعبیر انہی میں نظر آتی تھی، عوام کو یقین تھا کہ شہید بی بی ہی انہیں پاکستان میں عزت و وقار اور تمام بنیادی انسانی حقوق دلا سکتی ہیں، جس کا بطور شہری وہ حق رکھتے ہیں۔  بی بی شہید غربت زدہ عوام کے پرُوقار اور روشن مستقبل کی علامت تھیں۔ وہ عوام کی امیدوں اور خوابوں کی محور تھیں۔ دسمبر 2007

Read more

صوبائی امیر جماعت اسلامی کا اے این پی کی قیادت کو بھارت جانے کا مشورہ

 ہم برسوں سے بلکہ شاید صدیوں سے یہ سنتے چلے آرہے ہیں کہ سیاست میں حرف آخر نام کی کوئی چیز موجود نہیں۔ آج کے حلیف کل کے حریف تو کل کے حلیف آج کےحریف بن سکتے ہیں۔ گذشتہ سینیٹ انتخابات میں فکری و نظریاتی دشمن (جماعت اسلامی اور اے این پی) ایک ہوگئے تھے اور شاید پہلی بار جماعت اسلامی کے صوبائی قائدین نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکز ‘باچاخان مرکز’ کا دورہ کیا۔  اس موقع پر ایک تصویر میری

Read more

اسمبلی کے امیدوار اور گوادر کا تعلیمی مستقبل

الف اعلان اور بامسار گوادر کے اشتراک سے ”گوادر کے تعلیمی مسقبل“ کے عنوان سے گوادر پریس کلب گوادر میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں حلقہ پی بی 51 گوادر سے صوبائی اسمبلی کے امیدواران بی این پی مینگل کے میر حمل کلمتی، متحدہ مجلس عمل کے سعید احمد، آزاد امیدوار اویس اقبال اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما کہدہ علی نے اپنے اپنے پارٹیوں کے تعلیمی منشور پیش کیے۔ جبکہ امیدواروں نے گوادر کے تعلیم کے حوالے

Read more

جعلی سائنس کا عروج

سائنس، علم سے زیادہ علم حاصل کرنے کے طریقہ کار کا نام ہے۔ سائنس کی سب سے بڑی ایجاد سائنسی طریقہ کار ہے۔ جدید وقت میں سب سے بھروسہ مند علم سائنس کا علم ہے۔ یہی وجہ کے غیر سائنسی علوم مثلا علم نجوم، ٹیلی پیتھی اور مذہبی علم کے عالم اس کی اصطلاحات کا استعمال کر کے علم کو سائنس کا روپ دینے کی تگ و دو میں لگے رہتے ہیں۔ سائنسی علم طبعی ثبوتوں پر انحصار کرتا ہے،

Read more

ذکر حضرت باہرالقادری کا

لو کَلّو بات۔ شیخ الاسلام علامہ طاہر القادری نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اب بے فضول میں انتخابات کرائے جارہے ہیں، ایسے الیکشن کا کیا فائدہ جن میں پاکستان عوامی تحریک جیسی بڑی جماعت شریک نہ ہو۔ اصل میں بائیکاٹ انھوں نے نوں کیا ہے کہ بقول خود وہ جس نظام کے خلاف لڑتے رہے ہیں اس کا حصہ نہیں بن سکتے۔ ہمیں اچانک یاد آیا کہ علامہ 2002 کے انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوکر اس

Read more

لوٹوں کی افادیت

پاکستان کے طول و عرض میں لوٹا لوٹا کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔ لوٹا آخر ہے کس بلا کا نام؟ لوٹے کے بارے میں چوہدری پپو مراثی کہتا ہے کہ لوٹا وہ سائنسی آلہ ہے جس کے اندر آپ مرضی کے مطابق مائع ڈالتے رہو اور مرضی کے مطابق نکالتے رہو، مرضی کے مطابق اس کو گھماتے رہو اور مرضی کے مطابق اس سے چاہے گندگی صاف کر لو یا گندگی ڈال لو۔ لوٹے کی اپنی مرضی نہیں ہوتی۔

Read more

 کارکنان جمعیت کے نام 

جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ سے مردانہ وار اور شفاف سیاست کی ہے۔ ہمیشہ نظریات کی جنگ جے یو آئی نے ہی لڑی ہے۔ واحد جماعت ہے جو منفرد سیاسی تاریخ رکھتی ہے۔ جمعیت علماء کے فیصلے ہمیشہ کارکنوں کے سامنے ہوئے ہیں۔ جس میں آج تک ہر فیصلے کو کھول کر بیان کیا گیا ہے۔ جمعیت کے فیصلوں یا قائد کی شخصیت سے کوئی بھی اختلاف کرے تو ہم اسے ان فیصلوں پر جبرا آمادہ نہیں کرسکتے۔ کوئی لاکھ

Read more

ماسی پھتے کی ہٹی اور الیکشن 2018

حوالدار تابعدار ۔ السلام و علیکم ماسی ۔ ماسی پھتے ۔و علیکم السلام پُتر تابعدار ۔ حوالدار تابعدار ۔ماسی جلدی سے میرے جاز والے نمبر پہ پچاس کا ایزی لوڈ کردے ۔ ماسی پھتے ۔ وے جین جوگیا ۔ لوڈ تو میں کر دیتی ہوں ،پر تو صبح صبح کپڑوں والا بیگ موہڈے سے لٹکا کے کدھر چل پڑا ہے۔ٹبری (بیوی) تیری بیمار ہے ،ایم۔ پی۔ اے کی منتیں کر کر کے تم نے ابھی کچھ دن پہلے ہی تو

Read more

انیل کپوراور بیٹی سونم کپور پہلی مرتبہ ایک ہی فلم میں

بالی ووڈ کے سدابہار اور وراسٹائل اداکار انیل کپور بیٹی سونم کپور کے ساتھ پہلی بار اسکرین پر نظر آئیں گے۔ 1994 میں ریلیز ہوئی فلم’’1942 اے لواسٹوری‘‘کا شماربھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی ان یادگاراورکلاسیکل فلموں میں ہوتا ہےجو کبھی پرانی نہیں ہوں گی، فلم کاگانا’’ایک لڑکی کودیکھا توایسا لگا‘‘آج بھی سننے والوں کو مسحور کردیتا ہے۔ گانے میں انیل کپور اور منیشا کوئرالہ کی سادگی سے بھرپور محبت کی کہانی اتنی خوبصورتی دکھائی گئی ہےکہ دیکھنے والے پر

Read more

یوگاورزش کے نام پر شرک و کفر کو فروغ دینے کی سازش ہے

از: محمد ابراہیم قاسمی شولاپوری۔ جنرل سکریٹری: دینی تعلیمی بورڈ مہاراشٹر۔ یوگا کی مذہبی حقیقت کو چھپا کر ورزش کے نام سے متعارف کرایا جارہا ہے، یہ ہندوازم کو فروغ دینے کی ناپاک سازش کا حصہ اور مسلمانوں کے عقائد پر فکری یلغار ہے۔ جنگ دو طرح کی ہوتی ہے، ایک عسکری جس میں ہتھیاراورمادی قوت کا استعمال ہوتا ہے، اپنے مد مقابل کے جان مال اور آبرو کو پامال کیا جاتا ہے، جسمانی اذیت پہنچائی جاتی ہے، املاک لوٹے

Read more

یوسف حسن صاحب: یہ شہر آپکو ترسے گا چشم تر کے بغیر

اصغر مال کالج سے سیٹلائیٹ ٹاون کی طرف آتے ہوئے ہم ایک سید پور روڈ پر ایک گلی کنارے رک گئے۔ ڈاکٹر روش ندیم نے وہاں فٹ پاتھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا ”یہاں یوسف حسن صاحب ایک ہاتھ میں کتاب اور دوسرے میں اپنی پوتی کا ہاتھ لیے بیٹھے ہوتے ہیں“۔ میرے ذہن میں ایک تصویر سی بن گئی۔ دن گزرتے گئے۔ اب کل سے شہر میں خبر گرم ہے کہ یوسف صاحب چلے گئے لیکن مجھے تو

Read more

گھر مت آنا۔۔ابا

وہ آج رات بھی ٹھیک سے سو نہ سکا۔ وہ جیسے ہی آنکھیں بند کرنے لگتا، اس کے ذہن میں عجیب عجیب خیالات ابھرنے لگتے۔ کبھی بچوں کی خوراک، کبھی چھوٹی کی فیس تو کبھی ماں کی دوائی۔ سوچیں تھیں کہ پیچھا ہی نہ چھوڑتی تھیں۔ سارا دن سڑکوں کی دھول جھوکنے کے بعد بھی بس اتنے پیسے ہی بن پاتے کہ دو وقت کی روٹی نصیب ہو سکے۔ کوئی اور ہوتا تو اس کو اپنی تقدیر سمجھ کر چپ

Read more

رجب طیب اردگان، ترکی، ترقی اور مذہبی انتہا پسندی

رجب طیب اردوان نے ترکی کو بے مثال ترقی کروائی ہے۔ معیشت کو مضبوط کیا اور ترک قوم پرستی کو پھر سے اجاگر کیا جس کی ابتدا مصطفی کمال نے کی تھی۔ دنیا کے سامنے ترکی کا تشخص بہتر کیا۔ جدید ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ترک فوج کا ریاستی اور جمہوری معاملات میں اثر و رسوخ کم ہوا ہے۔ جس کا عملی ثبوت بھی ہمیں دیکھنے کو ملا کہ کس طرح ترک عوام نے سڑکوں پہ نکل کر

Read more

تضاداتِ سائنس،ایک جائزہ

                                    یہ ایک عاجزانہ کوشش ہے کہ سائنس کے کچھ مقبولِ عام تصورات اور نظریات پر کچھ جرح و تنقید کا ڈول ڈالا جائے، گو کہ یہ عمل یقینا کچھ جبین ہائے ناز پر سائنسی نظریات و قوانین کو معصوم عن الخطاء سمجھنے والے مہربان) شکنیں ضرور ڈالے گا اور شاید اس آرٹیکل پر کچھ تنقیدی و اختلافی آرا بھی سامنے آئیں جو

Read more

منشور کہاں ہے؟

عام انتخاب ایک ماہ کی دوری پر ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں ابھی بھی اسی کشمکش میں مبتلا ہیں کہ کسے ٹکٹ دیا جائے کسے نا دیا جائے۔ لوٹوں کے حصارمیں مبتلا جماعتوں نے  ابھی تک منشور دینا گوارا نہیں کیا۔  جو سیاسی لیڈران کیمپین پر نکل چکے ہیں ووٹرز کی طرف سے انہیں کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں ۔ ان کت ساتھ جو ہورہا ہے اس کی ذمہ دار بھی سیاسی جماعتیں ہیں جو اپنے ووٹر کوابھی تک یہ

Read more

بات  گھمائیے مت!  اسے آسان تر   بنائیے

ہمارے ایک انگریز دوست جو پاکستان میں ایک نجی تعلیمی ادارے میں کافی عرصہ کام کر چکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی رپورٹ، کوئی نام نہاد تحقیق، کوئی امتحانی سوال پوچھ لیں، کسی سے کوئی بھی بات کی جائے، راستہ پوچھا جائے، تعارف مانگا جائے، کمرہ امتحان میں توہر پاکستانی1947، سے اپنا تعارف کرائے گا اپنے آباؤاجداد کے کارنامے گنوانے گا مگر اپنا تعارف پھر حذف کردے گا۔ اسی طرح اگر کسی سوال کا جوا ب

Read more

و‌زیر اعظم  عمران خان، چڑ کا چڑھتا جنون

عمران خان واحد رہنما ہیں۔ جنھوں نے استقامت اور ثابت قدمی سے ایک سیٹ والی پارٹی کو تیسری بڑی پارٹی کے طور پر لاکھڑا کیا۔ وہ ڈنکے کی چوٹ پہ سچ بولتے ہیں۔ یقینا بعض اوقات پارٹی کے مفاد کی خاطر مصلحتا خاموش رہتے ہیں۔ آپ چاہے ان کی شخصیت میں تبدیلی برپا کرنے کا خاصہ دیکھتے ہیں یا سیاسی فلسفے کے شدید ناقد، بحرحال آپ کو بالرضا یا چار وناچار یہ تسلیم کرنا ہی پڑے گا۔ کہ وہ یقینا

Read more

وہی خُدا ہے

ہم دونوں کو لیگ ایک بین الاقوامی ادارے سے وابستہ تھے۔ اور دونوں گہرے دوست تھے۔ لیکن ہمارا پسِ منظر الگ الگ تھا۔ آگے چل کر میں اپنی بات واضح کردوں گا۔ ایک دن ادارے کے سربراہ کی طرف سے ایک ای میل آئی اورام دونوں کو ایک رپورٹ مراتب کرنے کا ٹاسک دیا گیا۔ میرا دوست کسی کام سے ایک دو دن کے لئے شہر سے باہر جا رہا تھا۔ اس لئے مجھ سے کہا کہ رپورٹ تم لکھ

Read more

واپسی کا راستہ کھلا رکھیں

  وطن عزیز میں سیا ست ،معا شیا ت اور سما جیا ت سمیت ہر اہم شعبہ اس وقت بحران کی کیفیت کا شکا ر ہے ۔انتخا بات کا جا دو ہے کہ سر چڑ ھ کر بو ل رہا ہے ۔خیبر تا کشمور ،انتخا بات اور متوقع وزیر اعظم کا چر چہ شرو ع ہو چکا ہے ۔اتحا دی فو جیں بھی جر منی میں دا خل ہو نے سے پہلے اتنے دعوے نہیں کر رہی تھیں جتنے ہماری

Read more

کسی خلائی مخلوق کو نہیں جانتا قرآن میں جنات کا ذکر ہے؛ شہباز شریف

  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی خلائی مخلوق کو نہیں جانتا قرآن میں صرف جنات کا ذکر ہے۔ کراچی کے دورے پر آئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا دوسرا دن بھی مصروف گزرا انہوں نے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا اور صحافیوں کے سخت سوالوں کے دلچسپ جواب بھی دیئے۔ نوازشریف کے بیانیے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بات خلائی مخلوق تک

Read more

مردانہ کمزوری

ابھی پاکستان کو قائم ہوئے تھوڑا عرصہ ہی گزرا تھا کہ ایک انگریز خاتون نے پاکستان کی خاک چھاننے کا فیصلہ کیا، اسےسیاحت کے ساتھ ساتھ تحقیق سے بھی لگاؤ تھا، اسی لئے وہ سیر و تفریح کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک کی اندرونی صورت حال اور مزاج سے بھی واقفیت ضروری سمجھتی تھی، سو اس نے نوزائدہ مملکت کے وسیع ریگستان میں آبلہ پائی کا فیصلہ کیا۔ اس وقت دنیا کے ”مہذب“ ممالک میں پاکستان کی تیزی سے

Read more

کچھ علاج اس کا بھی

ٹکٹیں ہیں، کتابیں ہیں، انتخابات ہیں، تحریکیں ہیں، عدالتیں ہیں، نگران حکومتیں ہیں، الیکشن کمیشن ہے، احتساب ہے، صف بندیاں ہیں، مذہب ہے، قام پرستی ہے، حب الوطنی ہے، مباحثے ہیں، دلیلیں ہیں، تاویلیں ہیں، جلسے ہیں، جلوس ہیں، تبدیلی ہے، ترقی ہے، رابطے ہیں، الزامات ہیں، فیسبوک ہے اور اکیلے ہم ہیں۔ بندہ کس کس پر لکھے؟ کوئی ایسا گھمسان کا رن نہیں پڑا لیکن یار دوست کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں کہ پڑا ہی ہوگا۔ نوشہرہ میں

Read more

سی پیک – افسانہ اورحقیقت

25جون 2018 کواسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز(سی پی این ای)، فیڈریشن آف کالمنسٹ اور پاکستان میں چین کے سفارتخانے کے زیر اہتمام ”سی پیک۔ حقیقت اور افسانہ“کے زیر عنوان ایک انتہائی شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیاجو سی پیک کے بارے میں پھیلنے والی بہت سی افواہوں کے تناظر میں ایک انتہائی معلوماتی سیشن تھا۔ مقررین میں قائم مقام چینی سفیر لی جیان کے علاوہ نگران وزیر اطلاعات سید علی ظفر، سی پی

Read more

میڈیکل طالبات

قریبا بارہ سے پندرہ اور کم از کم پانچ سے چھ سال کی مستقل تگ و دو کے بعد پیشۂ مسیحائی سے منسلک ہونے کا اعزاز حاصل ہونا ہمارے معاشرے میں خوش قسمتی کی ایک ایسی علامت سمجھا جاتا ہے کہ جس کے باعث ہر سال سیکڑوں نہیں ہزاروں طلبہ اپنی تمام تر کوششوں اور کاوشوں کا واحد حاصل حصول میڈیکل میں داخلے کو سمجھ لیتے ہیں لیکن فی الحقیقت میڈیکل کی قلیل التعداد سیٹوں پہ داخلہ آسان ہوتا ہے

Read more

صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔ رولا ہے

کیا دور تھا جب سوشل میڈیا کا مذاق اُڑایا جاتا تھا۔ یہ ویلے لوگوں کا کام ہے طعنے دیے جاتے تھے۔ یہ فضول کی ایکٹیویٹی ہے راگ الاپا جاتا تھا۔ یہاں کچھ بھی تعمیری نہیں ہو سکتا۔ بڑے گرواپنے اندازے لگاتے تھے۔ پاکستان میں اس کا مثبت استعمال کبھی ہو ہی نہیں سکتا ۔ پھبتی کسی جاتی تھی۔ مگر ہمیشہ کسی بھی شے کا مثبت استعمال اس وقت ہی سامنے آتا ہے جب لوگ اس کے منفی استعمال سے اَک

Read more

الیکشن 2018,کچھ باتیں اورکچھ حقائق

الیکشن ہونے میں اب صرف ایک ماہ رہ گیا ہے۔ سنا ہے ابھی تک کسی سیاسی جماعت نے اپنا منشور پیش نہیں کیا۔ اڑتی اڑتی خبر یہ ہے کہ اسی ہفتے کے اختتام پر، پیپلزپارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور پیش کریں گے۔ منشور آئے یا نہ آئے پی ٹی آئی اور پی پی پی والے دعوے بڑے بڑے کررہے ہیں۔ جیسے کے پی ٹی آئی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پانچ سالوں

Read more

خیال ہمیشہ زندہ رہتا ہے

خیال کی دنیا ہماری پیدائش سے لے کر موت تک ہمارا ساتھ دیتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے خیالات بھی تبدیل ہوجاتے ہیں اور تبدیلی کا یہ عمل تا دمِ مرگ جاری رہتا ہے۔ اس بات میں کوئی مبالغہ نہیں کہ ہماری زندگی کے بیشتر مسائل اور بڑی بڑی کامیابیابیوں کے پیچھے ایک مضبوط خیال چھپا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر دنیا میں جس شخص نے کوئی بڑا کارنامہ سرانجام دیا تو سب سے پہلے وہ کام

Read more

سیاست دانوں نے ہمیں تباہ کر ڈالا

گزشتہ چند ماہ سے کسی مغربی مفکّر کا ایک قول سوشل میڈیا پر گردش میں ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اگر تم یہ جاننا چاہتے ہو کہ حققیقتاً تم پر کون حکمران ہے تو یہ دیکھو کہ ایسا کون سا طبقہ ہے جس پر تنقید کرنے کی آزادی تمہیں میسّر نہیں۔ مغرب کے اخلاقی زوال کا باعث ایسی ہی بے سروپا سوچ کی بہتات ہے۔ ویسے بھی ہم آ ج تک مغرب سے مستعار نظامِ سیاست کے

Read more

یوسفی صاحب، بینک کی نوکری اور نئے نوٹوں کی گڈیاں

کہتے ہیں کہ مشبہ اور مشبہ بہ میں مشابہت سو فیصد نہیں ہوتی، کسی ایک صفت میں مشابہت پر بھی تشبیہ کا اطلاق کیا جا سکتا ہے، مثلاً مشتاق احمد یوسفی صاحب کے نام کے درمیان میں احمد آتا ہے، ہمارے نام کے درمیان میں بھی احمد آ تا ہے۔ وہ بھی بینک میں کام کرتے تھے، ہم بھی بینک میں تو ہوتے ہیں، بے شک بقول شخصے کام نہیں کرتے۔ اب اگر آپ کہیں کہ یہ دونوں صفات ہی

Read more

شخصیت پرستی ایک مہلک مرض

وطن عزیز میں عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی نئی حکومت بنانے کے لئے ہر سیاسی جماعت کی بے تابی او ر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے، سیاسی میدانوں میں بھی خوب گھن گرجہے، کہیں عوام کے ٹیکسوں سے حاصل کیے گئے پیسوں سے ہی عوام کو بے وقوف بنایاجا رہا ہے تو کہیں اس کام کے لئے بھاری فنڈز حاصل کیے جارہے ہیں، یہاں اہم سوال یہ ہےکہ عوام اس بار کس کو منتخب کریں گے۔ کیا اس

Read more

بیٹی ہی پیدا ہونی تھی مگر واش روم میں کیوں؟

ایک لڑکی فیس بک مسینجر پر باربار پیغامات بھیج رہی تھی۔ وہ مجھ سے کچھ کہنا چاہتی تھی۔ اب اگر میں یہ کہوں کہ مجھے پرائی لڑکیوں سے بات کرنا اچھا نہیں لگتا یا مجھے لڑکیاں نہیں پسند تو یہ سراسر منافقت ہو گی۔ میں بھی سوشل میڈیا پر سینکڑوں سفیدپوشوں کی طرح شرافت کا لبادہ اوڑھے ہمیشہ چانس کی تلاش میں رہتا ہوں۔ لیکن اس لڑکی کو صرف اس وجہ سے نظر انداز کر رہا تھا کہ کہیں سافٹ

Read more

ترک صدر اردوان کو یقین تھا کہ عوام جمہوریت کے لئے نکلیں گے

اُنیس سو بیس کے لگ بھگ جب تُرکی اپنی بقاء کی آخری جنگ لڑ رہا تھا تو ایک دن ترک فوج کے ایک میجر اپنے دو سپاہیوں کے ساتھ دشمن کے نرغے میں آگیا۔ اور شدید فائرنگ شروع ہوگئی۔ میجر اور ایک سپاہی نے بھاگ کر مورچے میں پناہ لی، جب کہ ان کا ایک ساتھی فائرنگ کی زد میں آگیا اور گر پڑا۔ ساتھی سپاہی نے دیکھا تو گولیوں کی بوچھاڑ میں دوڑ کر اپنے ساتھی کو اُٹھایا اور

Read more

بچپن کی عید

بچپن میں عید کی صبح سات بجتے ہی امی اٹھا دیا کرتی تھیں گویا ہم اگر صبح نہ اٹھیں گے تو عید ہی نہ کہلائے گی۔ اٹھتے ہی نہا کر تیار ہو کر ابو اور بھائی کا نمازِ عید سے واپسی کا الگ ہی اہتمام ہوتا ہے۔ اگر کوئی عید کی نماز سے قبل تیار نہ ہو تو اس کو حیرت بھری نگاہوں سے دیکھا جاتا تھا اور بلا بلا کے پوچھا جاتا تھا کہ بیٹا کیا بات ہے ابھی

Read more

نواز  شریف  زرداری  کی پیٹھ  میں  چھرا  گھونپ  رہے  ہیں؟

بقول آصف علی زرداری پیٹھ میں چھرا گھونپنا نواز شریف کا وطیرہ ہے۔ یعنی نواز شریف سیاسی سودے بازی اور سیاسی یکجہتی کے لئے قابل اعتبار شخصیت نہیں۔ حالیہ دنوں زرداری اور نواز شریف کی آئندہ انتخابات کے لئے سیاسی ڈیل کی خبریں گردش میں تھیں۔ اگر اطلاعات مصدقہ ہیں، تو زرداری اک بار پھر پیٹھ میں چھرا سہنے کے لئے اتنے بے چین کیوں ہیں؟ جیسے ہی زرداری نے انتخابات کے بعد ضرورت پڑنے پر عمران خان سے ممکنہ

Read more

میرا پہلا سفر عمرہ والدہ کے ساتھ ۔۔۔ ایک سعادت

یہ بات ہے سنہ ستاسی کی جب والدہ مرحومہ نے مجھ سے حج پہ جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ان دنوں میں ایک ملٹی نیشنل آئل کمپنی میں ایک اہم عہدے پر فائز تھا۔ ملازمت سے جڑی مصروفیات اور جس ماحول میں دن کا بیشتر حصہ گزارتا تھا وہاں کام کام اور صرف کام آرام کے لئے بھی بمشکل چند ہی گھنٹے ملتے۔ اس محنت اور جانفشانی کا صلہ بھی مجھے خوب ملا۔ سال میں کئی کئی انکریمنٹ ملتے۔

Read more

عرفان خان نے خط نہیں اپنا درد لکھا ہے

ابھی تک میں تیزرفتارٹرین میں سفر کررہا تھا۔ میرے ساتھ کچھ خواب، خواہشات، خوشیاں اور منزلیں تھیں۔ لیکن پھر ٹکٹ چیکر نے مجھے جھنجھوڑ کر کہا کہ آپ کا اسٹیشن آگیا ہے نیچے اتر جائیں، جس پر میں نے حیران ہو کر کہا کہ ابھی میرا اسٹیشن نہیں آیاتو وہ بولا آپ کو اگلے اسٹیشن پر اترنا ہوگا۔ یہ بھارتی اداکار عرفان خان کے جملے ہیں جو انہوں نے پچھلے دنوں اپنی بیماری کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے ادا کیے۔

Read more

پاکستان کے عام انتخابات اور منٹو کا نیا قانون

پچیس جولائی کو پاکستان میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ دولت اور سرمائے کے زور پر لڑے جانے والے اس دنگل میں اترے کھلاڑیوں کے قارون کی یاد دلانے والے اثاثہ جات کی ہلکی سی جھلک، ٹکٹوں کے حصول میں ہمیشہ کی طرح جاگیر داروں اور سرمایاداروں کے سبقت لے جانے اور اس دنگل سے ہمیشہ کی طرح خوش کن امیدیں وابسطہ کیے کسی پرجوش محنت کش مڈل کلاس آدمی کو دیکھیں تو فوراً ذہن میں سوا سو سال

Read more

سوشل میڈیا اور شجر کاری مہم

پاکستان میں جب سے سوشل میڈیا پر خاص و عام کی رسائی ممکن ہوئی ہے ہم نے بحیثیت قوم جہاں سوشل میڈیا پر بہت سی غیر ضروری ابحاث میں وقت برباد کیا وہیں اسی سوشل میڈیا کے ذریعے کئی تحریکوں نے جنم لیا، کئی اسی سوشل میڈیا کی تیزی میں کہیں گم ہوگئیں اور کئی ایک کو پھلنے پھولنے میں مدد ملی۔ اسی طرح کی ایک تحریک جس کا آج کل سوشل میڈیا پر بہت چرچا ہے وہ کچھ اس

Read more

بین الاقوامی دن برائے انسداد منشیات

26 جون کو دنیا بھر میں بین الاقوامی دن برائے انسداد منشیات منایا جاتا ہے۔ آیندہ آنے والی کچھ سالوں میں پاکستان کو درپیش مسائل میں سے سب سے گمبھیر مسئلہ جو ہماری نوجوان نسل کو گھیر لے گا وہ منشیات کا استعمال ہوگا۔ یہ وہ ٹائم بم ہے جو جلد ہی ہماری نوجوان نسل کی تباہی کا موجب بنے گا۔ پاکستان میں 800000 سے زائد لوگ نشے کی لت میں مبتلا ہیں جن کی عمریں 15سے 64 سال کے

Read more

چور کا انٹر ویو۔

السلام علیکم ناظرین۔ آج میں آپ کے سامنے ایک انتہائی معزز اور مشہور و معروف شخصیت کا انٹرویو کرنے جا ر ہا ہوں۔ ہو سکتا ہے زندگی میں آپ کا بھی متعدد بار اس سے واسطہ پڑا ہو ا گر نہیں پڑ ا تو ممکن ہے کبھی بھی اس سے آپ کا واسطہ پڑ جائے یہ کسی بھی دفتر محکمے دکان ہوٹل گلی محلے میں آپ کے ساتھ اپنی کاریگری کا مظاہر ہ کر سکتے ہیں۔ اور وہ کسی بھی

Read more

اقلیتوں کا ایک طبقہ الیکشن کا بائیکاٹ کیوں چاہتا ہے؟

جی ہاں سال 2018ء میں ہونے والے انتخابات میں اقلیتوں کے ایک طبقے کی طرف سے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے اور اُس کی وجہ جو بیان کی جاتی ہے وہ اقلیتوں کو الیکشن میں براہ راست نمائندگی کے حق سے محرومی ہے۔ گو کہ سیاسی پارٹیوں سے وابستگی رکھنے والوں نے سلیکشن کے لئے سیاسی پارٹیوں کو اپنے نام دیے ہیں اور کل جب انتخابات ہوں گے تو انہی ناموں میں سے ہی مطلوبہ نشستوں کو پورا کر

Read more

ماضی کی فلموں کو ڈیجیٹائز کرنے کی اشد ضرورت

گذشتہ دنوں ماضی کی فلموں کے پرنٹس اور ریکارڈز کے حوالے سے یہ خبر پڑھ کر بہت افسوس ہوا کہ: 35 ایم ایم پر بننے والی کئی فلمیں غیر محفوظ طور پر سٹوڈیوز میں پڑی ہیں اور ان کے نیگیٹو پرنٹس اور ریکارڈز کے خراب بلکہ ضائع ہونے کا بہت خطرناک حد تک خدشہ ہے۔ فلمی حلقوں اور فلم بینوں کے لیے یہ خبر کافی پریشان کن ہے۔ اور کیوں نہ ہو؟ آخر یہ ہمارے سینما کے عظیم اثاثے کے

Read more

سلطان باہو کا ’’ہو‘‘

کسی بھی لفظ کے معانی و مطالب کے علاوہ اس لفظ کا صوتی آہنگ اور اس میں موجود موسیقیت اس لفظ کی اثر آفرینی کا تعین کرتے ہیں ۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض الفاظ میں پا ئی جا نے والی نغمگی ان الفاظ کے معنی پہ غالب آجاتی ہے۔صوفیا ء کی شاعری میں مقصدیت اور ترقی پسندیت کی آمیزش کی وجہ سے بیشتر صوفیا روایتی مسلمان طبقے سے الگ کھڑے دکھائی دیے اور انہیں اس وقت کے

Read more

جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء ۔۔۔۔

سن 2007ء میں مڈل بغیر امتحان کے پاس کرنے کے بعد آگے داخلہ لینے کا سوچ ہی رہا تھا کہ میرے ایک دوست جو کہ کلاس فیلو بھی تھا نے آکر مجھے بتایا کہ وسیم میں آگے پڑھنے کیلئے ڈسکہ کے قریب سیالکوٹ روڈ پہ ایک سکول ہے وہاں داخلہ لینے لگا ہوں۔ بہت اچھا سکول ہے اور ساتھ دینی تعلیم بھی دیتے ہیں۔ میں نے اس کی بات پہ واہ بھئی کے الفاظ ادا کیے اور گھر لوٹ آیا اور گھر آ کر

Read more

کرپشن اور ہم سب

ہم سب عام انسان جو بیٹھ کے رونا روتے ہیں اپنے حکمرانوں کی کرپشن کا، کیا کبھی ہم نے خود اپنا محاسبہ کیا ہے۔ کہیں ہم خود بھی تو کرپشن کے مرتکب نہیں ہو رہے۔ نہیں نہیں ہم کیسے کرپشن کر سکتے ہیں؟ یعنی طاقتور لوگوں کی طرف سے بدیانتی یا دھوکہ دہی کا مظاہرہ کرنا۔ اور طاقتور تو حکمران اور سیاست دان ہی ہوتے۔ اب چونکہ ہم طاقتور نہیں تو اس گناہ کے مرتکب ہو ہی نہیں سکتے، لہذا

Read more

انسان کے بارے میں بے یقینی کی پیدائش

آج کا کالم میں اپنے قارئین کی نذر کر کے اپنے ویک اینڈ کو ایک پروڈکٹو ویک اینڈ بنانے کی خوشی محسوس کرتے ہوئے، اس وقت سے پورا پورا فائدہ اٹھانے کی کوشش میں مصروف ہوں۔ میرے آج کے اس کالم کا نام ہی اس معاشرے کی ایک برائی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان کی زندگی میں اس کو کسی نہ کسی موڑ پر نشیب و فراز کا سامنا تو کرنا ہی پڑتا ہے، مگر کامیاب وہی شخص

Read more

انتخابات کا مشاہدہ کرنے کے لیے عالمی مبصرین کی پاکستان آمد شروع ہو گئی

پاکستان میں 25 جولائی 2018 ء کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کی مائنیٹرنگ کے لیے عالمی اداروں کے مبصرین کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی دعوت پر 22 جون کو یورپی یونین کے انتخابی جائزہ مشن کی کور ٹیم کے 9 اراکین اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ اس جائزہ مشن کی سربراہی جرمنی سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن مائیکل گھلر (Michael Gahler )کر رہے ہیں۔ جنھوں نے 2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں بھی بطور

Read more

کچھ بزبان یوسفی

ہنسانے والے نے آخر رلا کے چھوڑا۔ عہد یوسفی نے اک نیا موڑ لیا۔ مزاح نگار تو اور بھی بہت ابن انشا ء، پطرس بخاری، رشید احمد صدیقی، مرزا فرحت اللہ بیگ لیکن ادب کی اس صنف کو جس اوج کمال پہ یوسفی صاحب نے پہنچایا وہ انہی کا خاصہ۔ نثر میں ایسی برجستگی باید و شاید۔ الفاظ اور لب و لہجہ میں غضب کا ٹھہراؤ کمال کی روانی۔ ہنسانا مشکل ترین کاموں میں سے ہے اور یہ کام یوسفی

Read more

محبت: ابتدائے جسم سے انتہائے جسم تک

محبت صدیوں سے لکھاریوں کا پسندیدہ ترین موضوع رہا ہے لیکن اس ایک لفظ کی تعریف و تشریح آج تک جامعیت کی محتاج ہے۔ کوئی بھی تعریف آخری نہیں، کوئی بھی تشریح جامع نہیں لگتی۔ شاعروں کے ان گنت دیوان، ادیبوں کی بے شمار تصانیف اس ایک موضوع کی پیاس نہ بجھا سکے۔ ایسے لگتا ہے کہ ایک صحرا ہے جسے پانی کی بالٹیاں ڈال ڈال کے سمندر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر ہر بالٹی کے بعد

Read more

ووٹ دینے کی بات چل رہی ہے کہ رشتہ دینے کی؟

پاکستان میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ میں نے اپنے گاؤں کے ایک بزرگ سے پوچھا کس کو ووٹ دیں گے؟ کہنے لگے جو ہماری ذات کا ہوا۔ شہر کی ایک دوست سے پوچھا کہ اس بار کسے ووٹ دینے کا ارادہ ہے، کہنے لگیں جو ہمارا ہم زبان ہو گا۔ ایک اور دوست سے استفسار پر جواب ملا کہ ان کا خاندان اس امیدوار کو ووٹ دے گا جو ان کی برادری کا ہو گا۔ کچھ سوچ میں پڑ گئی

Read more

سیلفی ایک لا علاج مرض ہے!

دُنیا ترقی کی مَنازل طے کرنے میں مصروف ہے اور ہم جَدید دور کی ایجاد کردہ ”سیلفی“ بڑے اِنہماک سے دوسروں کے ساتھ لینے میں مشغول ہیں۔ کیونکہ جہاں روز بروز ہمارا اپنا اِسٹیٹس گِرتا جا رہا ہے وہاں فیس بک پر اِسٹیٹس اَپ ڈیٹ کر کے نہ جانے ہم کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔ گویا اگر فیس بک پر اِسٹیٹس اَپ ڈیٹ ہوگیا تو، ہمارا شمار ایک باعزت، اہل علم افراد میں ہونے لگ جائے گا۔ زندگی بہت

Read more

پاٹا کے بارے میں سیاسی مغالطے

پاکستانی آئین کے آرٹیکل 246 بی کے مطابق چترال، دیر (اپر لوئر)، سوات، کوہستان، چترال، بونیر، شانگلہ اور ملاکنڈ اضلاع کی پہچان ایک ایسا حل طلب مسئلہ تھا کہ خود ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بھی شاید معلوم نہ ہو۔ 31 ویں آئینی ترمیم کے بعد خیبر پختون خوا، پاٹا اور فاٹا کے تمام علاقوں میں رہنے والے پاکستانیوں کو ایک جیسے حقوق دے دیے گئے۔ اب نہ تو کوئی قبائلی ہوگا نہ نیم قبائلی بلکہ ایک ہی صوبے

Read more