اکشے کمار پھر سے انڈین شہری بن گئے مگر پہلے انھوں نے کینیڈا کی شہریت کیوں لی تھی؟
بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے منگل کو انڈیا کے یوم آزادی کے موقعے پر یہ اعلان کیا کہ وہ ایک بار پھر انڈین شہری بن گئے ہیں۔
Read moreبالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے منگل کو انڈیا کے یوم آزادی کے موقعے پر یہ اعلان کیا کہ وہ ایک بار پھر انڈین شہری بن گئے ہیں۔
Read moreمیں اس یوم آزادی کچھ آزاد کرنا چاہتا ہوں۔ مالی نقصان تو جو ہوا، سو ہوا۔ بڑے پردے کا کام دکھانے کا خواب ٹوٹا، سو ٹوٹا۔ دل سے قریب موضوع کے منظور نہ ہونے کا دھچکا اس سے سوا۔ لیکن پھر بھی میں بلا قیمت ناظرین تک یہ لانا چاہتا ہوں تاکہ وہ خود فیصلہ کریں کہ یہ کیسی فلم اور کیسا کام ہے؟ یو ٹیوب پر ایک کانٹینٹ دیکھتے ہوئے اس نے یہ ٹکڑا دیکھا۔ جس میں ایکٹر، پروڈیوسر،
Read moreمیں سب سے پہلے ڈاکٹر خالد سہیل کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے نہ صرف مجھے کتاب پڑھنے کے لیے فراہم کی بلکہ اس پر میرے نقطہ نظر کو اتنی اہمیت دی کہ میں اس کو اس محفل میں بیان کر سکوں۔ جب ڈاکٹر صاحب نے پہلی مرتبہ مجھ سے اس بارے میں بات کی تو یہ میرے لیے قابل فخر بات بھی تھا اور تھوڑی خوفزدہ بھی تھی کیونکہ ڈاکٹر صاحب مجھے اپنا دوست اور میں انہیں
Read more‘جب طالبان حکام فٹبال سٹیڈیم میں پہلے شخص کو کوڑے مارنے کے لیے لائے تو میرا دل اتنی تیزی سے دھڑکنے لگا کہ میں اسے سن سکتا تھا۔ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میں یہ سب کسی فلم یا خواب میں نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں دیکھ رہا تھا۔’
Read moreسنہ 1957 انڈین فلم کی تاریخ کے سنہری سالوں میں سے ایک ہے۔ یقین نہیں آتا تو اس سال کی فلمیں دیکھ لیں۔
Read moreمجھے اب یاد نہیں پڑتا کہ کبھی بھی کوئی پاکستانی ڈرامہ باقاعدگی سے دیکھا ہو ماسوائے ”منٹو“ کے۔ اس زمانے میں منٹو کو ہی پڑھ رہا تھا اور پھر سرمد کھوسٹ کا ”منٹو“ منظر عام پہ آیا تو اسے مکمل انہماک سے دیکھا۔ سرمد کھوسٹ سے پہلا تعارف ”منٹو“ کے ہی توسط سے ہوا تھا۔ اب مصیبت ان دنوں یہ تھی کہ ہمارے گھر ہماری پڑھائی کی وجہ سے ٹی۔ وی نہیں تھا اور نہ ہی ان دنوں میرے پاس
Read more” ڈاکٹر صاحب فلمی میلے یا فلم فیسٹیول کیا ہوتا ہے؟ یہ کیسے شروع ہوئے؟“ ۔ میں نے سوال کیا۔ ” جس طرح فنون کی ترویج کے لئے تنظیمیں ہوتی ہیں اسی طرح فلم کی ترویج کے لئے دنیا کے مختلف ممالک میں فلمی میلے اور فیسٹیول منعقد کیے جاتے ہیں۔ اِن کے ذریعے فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔ یہ فیسٹیول ایک یا ایک سے زیادہ تھیٹروں میں ہو سکتے ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ، فرانس، جرمنی،
Read moreیہ نومبر 2019 ء کا ایک دن تھا۔ جب نومبر کی زرد رو دھوپ ہر سو پھیلی ہوئی تھی۔ ہم دوست جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے اولڈ کیمپس میں محمد علی بلاک کے سامنے دھوپ سینک رہے تھے۔ جب ہمیں اطلاع ہوئی کہ جی سی کے نیو کیمپس جو جھنگ روڈ پر واقع ہے۔ وہاں معروف اداکار، فلم ساز اور ہدایت کار سرمد کھوسٹ اپنی آنے والی فلم ”زندگی تماشا“ کی پروموشن کے لیے اپنی ٹیم کے ہمراہ تشریف
Read moreمیں جب بھی امّی کی یادوں میں جاتی ہوں تو میرے ذہن میں ایک ہی تصویر ابھرتی ہے، میری امّی ثریا جعفری کراچی کے بڑے پرانے گھر میں ڈائل فون اٹھا کر بریلی فون کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
Read more”زندگی تماشا“ سرمد سلطان کھوسٹ کی ایسی فلم ہے جسے بہت عرصہ پہلے ہی ریلیز کیا جانا چاہیے تھا۔ پاکستان کے تینوں سنسر بورڈز سے منظوری کے باوجود یہ فلم سینما گھروں کی زینت نا بن سکی۔ کیونکہ ایک مخصوص مذہبی جماعت کو اس پر تحفظات تھے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مذہبی جماعتیں ریاستی اداروں سے بھی طاقت ور رہی ہیں یا ابھی بھی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے نعت خواں کے گرد گھومتی ہے جس
Read moreعید کے دوسرے دن موسطار میں ایک ایسا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس نے پرانے زخموں کو تازہ اور نفرتوں کو اور گہرا کر دیا۔ مغربی موسطار میں جہاں اب کروایٹوں کی اکثریت تھی، مسلمانوں کا ایک بڑا قبرستان واقع تھا۔ مشرقی موسطار کے مسلمانوں نے جنگ کے خاتمے کے بعد آج پہلی مرتبہ دریائے نرٹوا عبور کر کے اپنے اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لیے جانا تھا۔ اس دورے کا اہتمام یو این انتظامیہ کی کوششوں سے
Read moreبی بی سی کی رپورٹر ایلی ہاؤس کو خود یہ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہم جنس پرست تھیں لیکن ان سے پہلے ہی نیٹ فلکس کو یہ بات پتا چل گئی تھی۔ آخر یہ کیسے ہوا؟
Read moreخالد سہیل : میں نے چند دن پیشتر جب فلم اوپن ہائمر دیکھی تو مجھے ان کی سائنسی خدمات کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوا۔ آپ بھی ایک سائنسدان ہیں۔ آپ کی نگاہ میں اوپن ہائمر نے امریکہ کو کیا سائنسی تحفہ دیا؟ سہیل زبیری : میری نگاہ میں اوپن ہائمر کی سائنسی خدمات بے شمار ہیں۔ امریکہ کی بیسویں صدی کی تاریخ کا ایک وہ دور بھی تھا جب امریکہ میں تھیوریٹیکل فزکس کے جتنے بھی ماہرین تھے
Read moreپاکستان کی تاریخ ایثار، قربانی، جنون، اور عشق سے بھرپور ہے۔ جس میں اہم واقعات ہیں۔ ملک کی کہانی کا پتہ قدیم زمانے سے لگایا جا سکتا ہے، جس میں مختلف تہذیبوں اور خاندانوں نے خطے پر اپنا نشان چھوڑا ہے۔ آئیں پاکستان کی تاریخ پر ایک مختصر جائزہ لیتے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کا سفر پاکستان خطے کہ لحاظ سے جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ ایک ایسی سرزمین ہے جس کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ قدیم تہذیبوں کے
Read moreخیالات کا اظہار، فقط خیالات کی یلغار سے تو نتھی نہیں صاحب، اس لیے انھیں کہنے کا حوصلہ بھی چاہیے۔ اور اگر حوصلے کی منزل طے ہو گئی، تو اگلا مرحلہ ہے سلیقہ۔ جی، سلیقہ نہ ہو، تو نہ ہی منصور کا سر سلامت رہتا ہے، نہ ہی سرمد کا۔ حاشر ابن ارشاد نے جبر کے اس دور میں جن روشن خیالات کا علم اٹھا رکھا ہے، اس کے مطالبات کڑے۔ سامنے ہتھیار بند لشکر اور آپ کے حواری محدود
Read more5 اور 6 جون 1944 کی درمیانی شب تھی۔ چار برس قبل ڈنکرک سے انخلا کے بعد اتحادی فوج کو پہلی بار مغربی سرحد سے یورپ پر حملہ آور ہونا تھا۔ آئزن آور نے ایک برس اس حملے کی تیاری کی تھی۔ سات ہزار بحری جہازوں اور عارضی بجروں کے ذریعے 156000 اتحادی فوجیوں کو خوفناک سمندری طوفان میں آبنائے انگلستان عبور کر کے نارمنڈی کے 80 کلومیٹر طویل ساحل پر اترنا تھا۔ جرمن عقب میں 24 ہزار چھاتہ بردار
Read moreناروے کی کوہ پیما کرسٹین ہریلا نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ان کی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی مہم کے دوران ایک زخمی پورٹر کو نظر انداز کیا جن کی بعد میں موت ہوئی۔
Read moreہم وہ قوم ہیں کہ جب بھی کوئی سیکنڈل سامنے آتا ہے، کوئی کرب ناک واقعہ پیش آتا ہے، ہم کھل کر اس کی مذمت کرتے ہیں۔ ہمارے اخبارات اداریے چھاپتے ہیں، الیکٹرانک میڈیا پر پروگرام ہوتے ہیں، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلتے ہیں۔ کچھ دن بعد ہم سب بھول جاتے ہیں یا شاید یوں کہا جائے کہ کسی اور واقعے کے منتظر ہوتے ہیں کہ اپنی فرسٹریشن کا غصہ نکال سکیں۔ ہم نے کسی بھی مسئلے پر سنجیدہ مکالمہ
Read moreمیں برسوں سے ادب کا قاری اور فلم، ڈرامے کا ناظر ہوں اور ان کی تلاش میں رہتا ہوں۔ تقریباً روز ہی ایک فلم دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں اور بعض اوقات بہت اچھی فلم دیکھنے کو مل جاتی ہے۔ بس ایسے ہی ”کہ آج کون سی فلم دیکھی جائے“ تلاش کرتے کرتے اچانک نظر پڑی کہ سرمد کھوسٹ نے سینما گھر پہ چلنے والی اپنی ایک فلم کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیا ہے۔ حیرت بھی ہوئی اور
Read more8 اکتوبر 1950 کو جوگندر ناتھ منڈل وزیرقانون و لیبر نے وزیر اعظم پاکستان کے نام اپنی وزارت سے استعفی لکھا۔ پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل نے اپنے استعفی میں وزیر اعظم پاکستان کو پاکستانی شہریوں کو درپیش مسائل خصوصاً ہندؤ شیڈول کاسٹ بچیوں کے زبردستی اغوا اور جبری تبدیلی مذہب کی نشاندہی کہ سرزمین پاک پر کیسے ”کثیر تعداد میں ہندؤ لڑکیوں کو اغوا کے بعد مذہب تبدیل کروایا جا رہا ہے او ر متعلقہ اتھارٹیز
Read moreغدر جہاں اپنے دور کی سب سے بڑی ہٹ فلموں میں سے ایک ہے، وہیں بہت سے لوگوں نے اس پر پاکستان مخالف اور مسلم مخالف ہونے کا الزام بھی لگایا۔
Read moreتخلیق، تحقیق اور تنقید انسانی فطرت کا خاصا ہے۔ روز اول سے قدرت نے انسان کے اندر تجسس کی روح پھونک دی ہے۔ وہ خدا، کائنات اور حسن و جمال سے متاثر ہو کر لکھتا ہے۔ اس امر کے ساتھ ساتھ اس کی فطرت میں علم و ادب، اقدار و روایات، رسم و رواج، تہذیب و تمدن اور فنون لطیفہ جیسے موضوعات پر قلم اٹھانا اس کے ادبی مشاغل میں شامل کر دیا ہے۔ وہ حالات و واقعات پر کڑی
Read moreابا کے کمرے میں پڑی میز پہ پڑا ریڈیو سارا دن بجتا رہتا۔ اماں کھانا بنا رہی ہیں، ابا نماز پڑھ رہے ہیں، چڑیاں ابا کا ڈالا ہوا باجرہ چگ کر خوشی سے چہچہا رہی ہیں، آپا کتاب پڑھ رہی ہیں، بھائی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں، چھوٹی ابا کی سائیکل ٹانگوں کی قینچی ڈال کر چلا رہی ہے اور منجھلی گنگنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا۔ میں تیری ہو گئی، پیار
Read moreبالی وڈ میں ستاروں کے لیے مالی مشکلات کا شکار ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ آئیے چند ستاروں کی زندگیوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں جو مالی بحران کا شکار ہیں۔
Read moreاُس نے کہا تھا اور 9 مئی کے تناظر میں اب دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ درست کہا تھا کہ اگر اسے سازش سے نکالا گیا تو وہ سازشیوں کے لیے مزید خطر ناک بن جائے گا۔ اقتدار میں تھا تو اس کی مقبولیت کا گراف بڑی تیزی سے گر رہا تھا۔ ضمنی انتخابات میں وہ مسلسل ہار تا چلا گیا تھا۔ یہاں تک کہ عام انتخابات میں جیتی ہوئی نشستیں بھی اس کے ہاتھ سے نکلتی جا
Read moreکہتے ہیں اچھی کتاب ہو یا فلم بار بار پڑھنی اور دیکھنی چاہیے۔ مثلاً قرۃ العین حیدر کا معرکتہ آرا ناول ”آگ کا دریا“ جتنی بھی بار پڑھیں تو ہر بار ایک نئے جہت سے تعارف ہوتا ہے۔ رینے ڈی کارٹ کے مشہور قول I think, therefore I am کو جناب جمشید اقبال نے اپنی کتاب ”فکری روایات کا تنقیدی مطالعہ اور مقامی فکر و شناخت کا مقدمہ“ لکھ کر عملی جامہ پہنایا ہے۔ فلسفہ پڑھنا، سمجھنا اور پھر فلسفیانہ
Read moreجہاں یورپ میں سیکولر نظریات میں اضافے کی وجہ سے کلیسا کی گھنٹیوں کے آرڈروں میں کمی واقع ہوئی ہے، وہیں دوسری طرف ایک ہزار سال پرانی ایک کمپنی نے افریقہ میں نئے مواقع ڈھونڈ لیے ہیں۔
Read moreامریکہ کی ریاست منیسوٹا میں ایک اندازے کے مطابق دس ہزار جھیلیں ہیں اور میرا عارضی قیام آج کل اس جھیلوں کی سرزمین میں ایک پندرہ ہزار نفوس کی آبادی والے شہر میں ہے جہاں میں لوکم ڈاکٹر کی حیثیت سے کام کر رہی ہوں۔ اکثر ان دور دراز علاقوں میں جہاں میڈیکل سٹاف کو مستقل طور پر لانا مشکل ہوتا ہے ہم جیسے لوکم عارضی طور پر آتے جاتے رہتے ہیں اور اس خلا کو پورا کرتے ہیں۔ بڑے
Read moreحال ہی میں برطانوی نژاد امریکی فلمساز کرسٹوفرنولان کی سپرہٹ فلم ”اوپن ہائیمر“ دنیا بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوئی ہے۔ یہ فلم ایٹم بم کے موجد ”رابرٹ اوپن ہائیمر“ کے نام پر بنائی گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ جب ”اوپن ہائیمر“ نے دنیا کا سب سے ہولناک ہتھیار ایٹم بم بنایا تو اسے امریکہ کا قومی ہیرو قرار دیا گیا۔ جنگ عظیم دوم میں امریکہ نے اوپن ہائمیر کے تیار کردہ ایٹم بم جاپان کے دو
Read moreجاپان کے دو شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر اگست 1945 میں ایٹم بم گرانے کے بعد جب امریکی صدر ٹرومین نے ایٹم بم کے خالق سائنسدان رابرٹ اوپن ہائمر کو بلا کر بڑے فخر سے مبارکبادی تو اوپن ہائمر نے احساس ندامت سے کہا مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میرے ہاتھوں پر خون ہو۔ صدر ٹرومین نے اپنی جیب سے رومال نکال کر اوپن ہائمر کو دیا اور کہا، اس رومال سے اپنے ہاتھ کا خون صاف کر لیں۔
Read moreسندھ کے ضلع سانگھڑ میں اتوار کے روز ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 60 زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے جائے حادثہ اور ان افراد کے گھروں کا دورہ کیا ہے جو اس حادثے سے متاثر ہوئے ہیں۔
Read moreروتھ اور ان کے والد اس بات سے ناواقف تھے کہ وہ اوک رج نیشنل لیبارٹری کے لیے کام کر رہے تھے، جو مشہور مین ہٹن پروجیکٹ میں ایٹم بم بنانے کے خفیہ امریکی منصوبے کا ایک اہم حصہ تھا۔
Read moreگلزار اور دولت کی محبت کی کہانی کسی بالی وڈ فلم سے کم نہیں جو ایک غلط نمبر پر فون کال سے شروع ہوئی۔ یہ دونوں اب انڈیا کے ایک گاؤں میں پانچ بچوں کے ساتھ ایک خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں جس کے لیے انھیں کئی قربانیاں دینی پڑی ہیں۔
Read more‘چمپارن مٹن’ بے روزگاری کے دور میں ایک غریب خاندان کی جدوجہد پر مبنی فلم ہے جس میں بیوی کی مانگ پوری کرنے کے لیے ایک شوہر آٹھ سو روپے فی کلو کا مٹن یعنی بکرے کا گوشت کیسے خریدتا ہے کو دکھایا گيا ہے؟
Read moreاس سال کے آخر میں کینیڈا کی کیلگری یونیورسٹی کے پاکستانی ڈاکٹر نوید سید دنیا میں پہلی بار انسانی دماغ میں دو طرفہ مائیکرو چپ لگانے کا کامیاب آپریشن کریں گے۔ ڈاکٹر نوید سید اور اس کی ٹیم کے ممبران پچھلی دو دہائیوں سے اس ٹیکنالوجی کو کامیاب بنانے پر کام کر رہے تھے۔ اس مائنڈ چپ کا بنیادی مقصد مرگی، دماغی کینسر، پارکنسن اور ڈپریشن وغیرہ جیسی بیماریوں کا علاج کرنا ہے۔ یہ چپ نیورو سرجنز کو مریضوں کے
Read moreوہ 8 ماہ تک ہر ہفتے ہمارا ہاتھ پکڑ کر چلی۔ اور اب جب سب کچھ ختم ہونے کو تھا تو یکایک وہ ہاتھ چھڑا کر چل دی۔ دور۔ کسی اور ہی دیس میں۔ پہلی بار جب وہ ہمیں ملنے آئی تو وہ ہمیں اپنی بیٹی جیسی ہی لگی، وہی عمر، وہی بھول پن۔ اس کی فائل دیکھ کر ہم چونک گئے، ہمیں یاد ہے کہ ہم نے اس کے ماں باپ کو خوب ڈانٹا (عام طور پر ہم ایسا
Read moreآپ نے اپنے آپس پاس یا سوشل میڈیا پر ایسے لوگ ضرور دیکھے ہوں گے جن کی سوچ ایک ہی موضوع پر طے شدہ اور غیر تبدیل پذیر یعنی سکت و جامد ہے۔ وہ ہر وقت یا تو بڑے ہی جارحانہ انداز سے مذہب کو نشانہ بناتے نظر آتے ہیں یا پھر ہر وقت فوج پر جملے کستے دکھائی دیں گے۔ کئی لوگ اس کا الٹ بھی کرتے ہیں یعنی مذہب اور فوج کی حمایت میں شدت پسند ہوتے ہیں۔
Read moreہم شہر میں داخل ہوئے تو رات کے ساڑھے دس بج رہے تھے، سورج غروب ہوئے ابھی ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا تھا، مگر ایسے لگ رہا تھا جیسے ہم کسی قبرستان میں آ گئے ہوں، چاروں طرف خاموشی تھی، اکا دکا گھروں میں روشنی ٹمٹماتی ہوئی نظر آ رہی تھی، دکانیں اور ریستوران بند تھے اور سڑک پر گاڑیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔ ایک لمحے کے لیے یوں لگا جیسے یہ فلم ’A Quite Place‘ والا
Read moreشادی ایک ایسا موضوع ہے جس پر بولنے کے لیے ہر شخص کے پاس گھنٹوں سیر حاصل بحث کا مواد موجود ہے، خواہ اس نے شادی کی ہے یا نہیں؛ اس سے غرض نہیں۔ شادی ایک عمومی موضوع ہے جسے مذہب اور سیاست کے بعد تیسری پوزیشن حاصل ہے۔ برصغیر میں صدیوں سے اس موضوع پر گفتگو ہوتی رہی ہے اور یہ سلسلہ ہنوز تسلسل سے جاری ہے۔ جہاں دو لوگ بیٹھ گئے۔ ہلکی پھلکی جگالی کے بعد بات گھوم
Read moreشیخ ایاز نے تمام منفی قوتوں کو للکارنے کی تحریک کی صورت اختیار کر لی اور نتیجے میں سنہ 1962 سے لے کر سنہ 1964 تک ان کی شاعری کے تین مجموعوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
Read moreپاک افغان مجادلے کا قصہ آج نبیڑ دیتے ہیں۔ پچاس برس پر پھیلی یہ دیوار گریہ تو جہالت، سازش، جرم، ناانصافی اور تشدد کے بدصورت پتھروں سے اٹھائی گئی ہے- قتل و غارت کی اس لہو آلود کہانی پر سینکڑوں کتابیں اور لاکھوں اخباری مضامین لکھے گئے ہیں۔ کاغذ پر کھنچے یہ بے معنی حروف مگر 19 سالہ رخشندہ کے درد کا احاطہ نہیں کر سکتے جسے 2015 میں طالبان نے صوبہ غور کے قصبے فیروز کوہ میں سنگسار کیا
Read moreجمعرات کو مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ ایک پروڈکشن کمپنی نے گریٹر نوئیڈا میں سیما کی رہائشگاہ کا دورہ کیا اور انھیں ایک فلم میں انڈیا کی خفیہ ایجینسی ’را‘ کا ایجنٹ کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔
Read moreماضی میں بہت سے ستارے اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کے لیے اپنے خاندان کے افراد پر انحصار کرتے تھے لکن اب وہ خود بھی کامیاب کاروباری بن رہے ہیں۔
Read moreسرمد کھوسٹ کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی آزادی کے مہینے میں اپنی فلم کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر آزاد کر رہے ہیں اور فلم سے جڑے جتنے بھی تنازعات ماضی میں سامنے آئے وہ ان پر ’مٹی ڈال رہے ہیں۔‘
Read moreکل شام آرٹس کونسل کی لابی میں، نیلگوں دھویں کے مرغولوں کے درمیان جو دراز گیسو شخص کاما سترا کے سیاق و سباق پر روشنی ڈال رہا تھا، آج دُپہر اپنی سوشل میڈیا وال پر نو جوان نسل کو اخلاقیات کا درس دیتے ہوئے نظر آیا۔ رات برسات اتری، تو وہ ایک عاشق بن گیا، اور صبح دھوپ پھیلی، تو ایک مبلغ۔ یہ ظفر عمران کا تذکرہ ہے۔ مگر ظفر عمران کون ہے؟ ایک فکشن نویس یا ایک ڈراما نگار؟
Read moreسیدنا نظام الدین اولیاؒ کے ملفوظات کا مجموعہ فوائد الفواد (یعنی قلوب کا فائدہ) ان کے مرید خاص علاؤ الدین سنجری نے مرتب کیا ہے۔ راہ سلوک کا مسافر اگر طلب صادق رکھتا ہو تو تالیف قلب کے لیے یہ بے حد عمدہ کتاب ہے۔ اس مین کچھ بہت نایاب وظائف بھی ہیں جو بہت سوں کے لیے باعث فیض رہے ہیں۔ آپ کے بستر کے سرہانے رہنے کے لائق کتاب کو گاہے گاہے پڑھا کیجیے۔ اس کتاب میں خانقاہ
Read moreڈاکٹر حسن زی کی گفتگو کا یہ چوتھا حصہ ہے۔ چوں کہ اب وہ امریکہ واپس جا چکے ہیں لہٰذا یہ بات چیت بذریعہ فون ہوئی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آج ڈاکٹر صاحب ہمیں کیا بتا رہے ہیں : ” میں سان فرانسسکو اپنے ساتھ ایک خواب لے کر آیا تھا کہ فلمیں بناؤں گا۔ پچھلی اقساط میں سان فرانسسکو لائبریری کا ذکر ہو چکا ہے کہ کس طرح وہاں خاص طور پر سنیما کا شعبہ متعلقہ کتابوں سے بھرا
Read moreکھانے کی میز اور دسترخوانوں پر اکثر ماں کا اپنے منھ سے نوالہ نکال کر اپنے بچوں کو دینا یا بچوں کو کھاتا دیکھ کر کھانے سے ہاتھ روک لینا تو سب نے دیکھا لیکن ایک ویڈیو جس میں ایک بیوی کو اپنی پلیٹ سے کھانا اپنے شوہر کی پلیٹ میں منتقل کرتے دکھایا گیا ہے نے سوشل میڈیا کو تقسیم کر دیا ہے۔’
Read moreمحمد رفیع کی 43 ویں برسی کے موقع پر خصوصی تحریر اس برس 31 جولائی کو دنیائے موسیقی کے عظیم ترین گائیک محمد رفیع کو ہم سے بچھڑے 43 برس ہو گئے ہیں۔ لیکن اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود رفیع کی ہردلعزیزی میں سر مو فرق نہیں آیا بلکہ ان کے مداحوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی ہی رہی ہے۔ یہ بات بلا خوف تردید کہی جا سکتی ہے کہ محمد رفیع برصغیر پاک و ہند کے سب
Read moreانڈیا میں دو ایسے لوگ ہیں جنھیں موسٹ الیجیبل بیچلر کہا جاتا ہے اور وقتا فوقتا ان کی شادی کی باتیں بھی گشت کرنے لگتی ہیں۔
Read moreمسئلہ کشمیر کا حل کیا ہے؟ یہ سوال ہر دوسرا آدمی پوچھتا ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں سے مسلسل یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں سے لے کر کھیتوں اور کھلیانوں تک، اور کھیل کے میدانوں سے لے کر آرٹ فلم، سکولوں اور کالجوں میں ہر جگہ کئی نہ کئی یہ سوال سنائی دیتا ہے۔ اس سوال کے کئی جواب ہیں۔ ہر آدمی کے پاس مسئلہ کشمیر کا ایک اپنا حل ہے۔ پہلے اس مسئلہ پراور اس کے
Read moreپچھلے دنوں مجھے اسلام آباد سے کوئٹہ براہ ڈیرہ اسمعٰیل خان نئی سڑک سے سفر کرنے کا موقع ملا۔ اس سفر کی ایک وجہ تو کام کی جلدی تھی اور اس دوران کوئی جہاز کوئٹہ کے لئے دستیاب نہیں تھا، دوسری وجہ شوق سفر بھی ٹھہرا۔ جب سفر کرنا مقصود تھا تو سوچا پبلک ٹرانسپورٹ پر کیوں نہ کیا جائے۔ اسلام آباد سے کوئٹہ کے لئے نجی کمپنیاں موٹر کاریں چلاتی ہیں جو چار سواریاں اٹھاتی ہیں اور منزل مقصود
Read moreانسان کے ماں باپ کی طرح اس کی پیدائش کی سرزمین بھی اس کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔ ہاں زندگی کے میلے میں کس سٹیج پر رقصاں ہونا ہے، اس کی چوائس کئی مرتبہ تقدیر ضرور انسان کے ہاتھ میں دیتی ہے۔ میرے ہاتھ بھی تقدیر نے یہ موقع دیا۔ اپنی سرزمین چاہے ماں جیسی نہیں بھی تھی، میرا انتخاب ٹھہری۔ کپلنگ نے کہا تھا کہ مشرق اور مغرب کی روح ہی جدا ہے۔ شاید روح کی یہی فرکشن مجھے
Read moreایک یہودی تنظیم نے ایمازون پرائم کو خط لکھ کر سٹریمنگ سروس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہولوکاسٹ کی’غیر حساس تصویر کشی‘ کرنے پر بالی وڈ فلم بوال کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دے۔
Read moreاس انڈیکس کے تحت اعداد و شمار کے ذریعے دیکھا جاتا ہے کہ کوئی بھی شہر رہائش کے لیے کتنا موزوں ہے تاہم حقیقت میں اس شہر میں رہنے والے ہی یہ بتا سکتے ہیں کہ ان کے تجربات کیسے ہیں۔
Read moreدو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دکھایا گیا کہ لاہور کے سرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ایک مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا کہ اچانک ہسپتال کی بجلی چلی گئی، ہسپتال میں جنریٹر تو موجود تھا لیکن اس میں پٹرول نہیں تھا، آپریشن تھیٹر میں موجود ڈاکٹر مریض کو یوں چھوڑ نہیں سکتے تھے انھوں نے مسیحائی کا بھرم رکھتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور مریض کا آپریشن
Read moreانڈیا کے شہر حیدرآباد میں گانجے کی غیر قانونی اسمگلنگ کے بڑے پیمانے پر کیس درج کیے جارہے ہیں جہاں بھنگ کی سمگلنگ عروج پر ہے۔ پولیس نے سینکڑوں کلو سامان قبضے میں لیا ہے۔
Read moreراجہ گدھ جونیئر کو بچپن سے ہی چڑیاں مارنے کا شوق تھا، اس نے غلیل سے بے شمار چڑیاں ماریں تھیں۔ جب وہ بڑا ہوا اور شہر میں موبائل کمپنیوں کے بے شمار ٹاورز لگے تو ننھی چڑیائیں ناپید ہونے لگیں۔ جب چڑیائیں شکار کو نہ ملیں تو اس نے شکار کا شوق چھوڑ کر کچھ بڑا کرنے کا سوچا۔ اسے بچپن سے ہی راجاؤں کی کہانیاں پسند تھیں، خاص کر وہ کہانیاں جس میں راجہ کے مرنے پر وزرا
Read moreبہت عرصے اشتہارات کی مدد سے تجسس اور سنسنی بھڑکانے کے بعد پچھلے جمعہ جب ہالی وڈ میں بنی فلم اوپن ہائمر انگلستان میں ریلیز ہوئی تو باوجود کوشش ہمیں ڈربی اور آس پاس کے شہروں میں ٹکٹ نہ مل سکا بالآخر پیر کی شام ناٹنگھم کے آئی میکس سینما میں دو نشستیں دستیاب ہو سکیں۔ پس منظر یہ فلم رابرٹ اوپن ہائمر نامی نظری ماہر طبعیات کی زندگی پر بنائی گئی ہے جو جرمن نژاد یہودی والدین کے گھر
Read moreچلیے بات کرتے ہیں اسلامیہ یونی ورسٹی کی۔ بہت کچھ کہا جا رہا ہے۔ لعن طعن، گالیاں، کس کا قصور؟ کون جابر؟ کون مجبور؟ کون ظالم؟ کون مظلوم؟ کبھی استاد مجرم نظر آتا ہے، کبھی لڑکیاں؟ کیا لڑکیاں کہنا کافی ہو گا؟ کیوں نہ پہلے ہم کچھ بنیادی باتوں پر بات کرنے کی کوشش کریں۔ سب سے پہلا نکتہ ہے طاقت۔ کمزور اور طاقتور کا ٹکراؤ۔ یہ مانا جا چکا ہے کہ جب بھی کمزور اور طاقتور کی جنگ ہو
Read more22 جولائی کو انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی کرسٹوفر نولان کی فلم ’اوپن ہائیمر‘ اپنی ریلیز کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی تنازعات کا شکار ہو گئی ہے۔
Read moreباربی ڈول فقط افسانوں میں ہی نہیں بلکہ حقیقت میں بھی خلائی مشنز میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ حال ہی میں سپیس سوٹ سے چاند کی دھول کو ہٹانے کے طریقوں کے تجربات کے لیے سائنسدانوں نے باربی ڈولز کا استعمال کیا۔
Read moreیہ 2020 کی بات ہے جب بلوچستان میں جام کمال خان کی حکومت، موجودہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سپیکر صوبائی اسمبلی تھے، تب جمعیت العلما اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی آج کی طرح ”فرینڈلی“ نہیں بلکہ حقیقی اپوزیشن جماعتیں تھیں، تب صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک حکومتی رکن نے اپوزیشن لیڈر پر ان کی ٹوپی کو لے کر ایک نامناسب جملہ کسا۔ جس پر ایوان میں خوب شور شرابا ہوا، اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑیں، واک آؤٹ
Read moreپاکستانی شہری سیما حیدر کی مشکلات میں کمی ہوتی نظر نہیں آ رہی ہے کیونکہ انڈیا کی ایک سرکردہ ہندو تنظیم کرنی سینا نے کہا ہے کہ وہ انھیں ’پاکستان کی سرحد تک چھوڑ کر آئے گی۔‘
Read moreبالی وڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کرنے کی خبر سن کر ان کے والد ناراض ہو گئے تھے کیونکہ ان کے خیال میں ابھی وہ بہت کم عمر تھیں۔
Read moreہالی ووڈ فلم ’باربی‘ کو 21 جولائی کو جہاں پاکستان کے مختلف شہروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے وہیں صوبہ پنجاب میں اس کی نمائش پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا جس کے بعد گذشتہ روز کچھ دیر کے لیے اس کی نمائش میں تعطل کے بعد اسے سنیما گھروں میں پیش کیا جا رہا ہے۔
Read moreبالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رُخ خان کا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ رومانس جبکہ وکٹ لینے کے بعد شاہین آفریدی کا اپنے مخصوص انداز میں جشن۔۔۔ یہ دونوں چیزیں آئندہ ورلڈ کپ کے لیے بنائی گئی تشہیری ویڈیو میں دیکھنے کو ملتی ہیں۔
Read moreپاکستانی سیما اور انڈین سچن کی بلاک بسٹر فلم ”مرجاؤں گی لیکن پاکستان نہیں جاؤں گی“ کا اینڈ کیا ہو گا؟ ”میرا نام سیما سچن ہے آپ مجھے ٹھکرائن بھی کہہ سکتے ہیں“ ، ”میں مرنے کے بعد دفن نہیں ہوں گی بلکہ مجھے جلایا جائے“ ”ایک بار کراچی میں قائد اعظم کے مزار پر گئی تو ان سے شکوہ کیا کہ جناح جی تم نے ایسا کیوں کیا نہ تم ایسا کرتے اور نہ میں انڈیا جانے کے لئے
Read moreامریکی فلمی ستارے جیمز ڈین ہیں جو 1955 میں صرف تین فلموں میں کام کرنے کے بعد ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے لیکن لیکن موت کی سات دہائیوں بعد ڈین کا نام ایک نئی فلم بیک ٹو ایڈن میں کام کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شائع ہوا ہے۔ وہ نئی فلم میں کیسے اداکاری کرنے جا رہے ہیں؟
Read moreسروگیسی کے نئے انڈین قانون، سروگیسی (ریگولیشن) ایکٹ 2021 کے مطابق اب کوئی غیر شادی شدہ مرد سروگیسی سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔
Read moreانڈیا کی ڈرونز کی صلاحیت، چاہے وہ مقامی سطح پر تیار کیے جانے والا ہو یا درآمد کیا گیا ہوا ہو، بنیادی طور پر کم اور درمیانی اونچائی تک جانے والے ڈرونز تک محدود ہے۔ اور بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت والے جدید ڈرونز کے لیے انڈیا کو دوسرے ممالک پر انحصار کرنا پڑتا ہے
Read moreمنگل 11 جولائی 2023 ء کو دنیا کے عظیم ناول نگار میلان کنڈیرا، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں انتقال فرما گئے۔ ان کا وطن چیکو سلواکیہ تھا لیکن وہ 1975ء سے فرانس میں مقیم تھے۔ 1979 میں ان سے چیکو سلواکیہ کی شہریت چھین لی گئی۔ 1991 ء میں فرانس نے انھیں شہریت سے نوازا۔ تب سے وہ فرانس میں مقیم تھے۔ ایک عظیم انسان کی وفات نے ان تمام لوگوں کو افسردہ کر دیا، جن کا تعلق قلم قبیلے
Read moreانٹرویو: اقبال خورشید ۔ ۔ سرخیاں : کیا ”می ٹو“ اور ”فیمینزم“ پر تنقید کرنے والوں کو ان تحریکوں کا اوریجن پتا ہے؟ جذباتی وابستگی انسانوں سے ہو یا شہروں سے، وہ خراج مانگتی ہیں ایمرجنسی میں ڈیوٹی کے بعد لگا، جیسے لفظ پر سے اعتبار ہی اٹھ گیا ہو کیا ہمیں عورت قبول ہے؟ وہ عورت، جو پراعتماد ہے، ہنس سکتی ہے، جو چاہے لکھ سکتی ہے، جہاں چاہے جا سکتی ہے۔ عورت، جو سوال اٹھا سکتی ہے؟ یہی
Read moreآہ کیا زمانہ تھا، کیا آزادی تھی، کیا بے خوفی تھی! اِس سے پہلے کہ آپ میری آہ و بکا سے کوئی غلط مطلب اخذ کریں اور سوچیں کہ میں مردِ حُرّ بننے کی کوشش کر رہا ہوں اور علامتی انداز میں کالم لکھ کر شہیدوں میں نام لکھوانے کا ارادہ رکھتا ہوں، میں واضح کردوں کہ میری مراد ستّر کی دہائی سے ہے جب لوگوں کو بلا کھٹکے ہر قسم کی گفتگو کرنے کی آزادی تھی، وہ آزادی اب
Read moreحال ہی میں شیلیش اور وندنا انعامدار کی ممبئی کی بارش میں بھیگنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ’رم جھم گرے ساون‘ گانے کی وائرل ویڈیو کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی نے اس جوڑے سے خصوصی بات کی۔
Read moreگزشتہ ہفتے کا آخری کالم میں نے چیک ناول نگار میلان کندیرا کی موت کے بعد تعزیتی انداز میں لکھا تھا۔ لکھتے ہوئے یہ فکر لاحق رہی کہ شاید قارئین کی اکثریت اسے نظرانداز کرنے کو ترجیح دے گی۔ کندیرا کمیونسٹ نظام سے اُکتا کر 1975 ءمیں پیرس چلا گیا تھا۔ جلاوطنی میں کئی برس گزارنے کے بعد اس کے لکھے ناولوں کو 1980 ءکی دہائی میں بہت پذیرائی ملی تھی۔ غالباً اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ
Read moreاشاروں کنایوں کی زبان وہ بہت اچھی طرح سمجھتی تھی کیونکہ وہ طوائف تھی اور گاہک کی رگ رگ سے واقف۔ طوائفوں سے عشق نہیں، سودا ہوتا ہے۔ لوگ کھلونوں سے دل بہلانے آتے ہیں اور وہ ان کی جیبوں سے اپنا سرمایہ تجارت حاصل کرتی ہیں۔ طوائف سے عشق کا دعویٰ بہت کرتے ہیں لیکن ان کا عشق اس غزل کی مانند ہوتا ہے جس کا مقطع خلوت بے ناموس ہے اس لیے آہ سرد اور لب خشک اسے
Read moreبھارت جمہوریت کا نام نہاد چیمپئن اور ایک سیکولر ریاست ہونے کا دعویٰ کرتا ہے مگر زمینی حقائق ان کے دعووں کے بالکل برعکس ہیں۔ بھارت ایک کامیاب ملک ہونے کا بھی دعویٰ کرتا ہے جو کہ سراسر غلط ہے۔ یہ دنیا کو ہندوستان کا اصلی چہرہ دکھانے کا بہترین وقت ہے۔ ماحولیات کے حوالے سے دیکھا جائے تو حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ 2021 کی ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ کے
Read moreبڑے شہروں میں سڑکوں پر افراتفری، بے یقینی اور ہماری زندگیوں میں کسی بھی وقت کچھ ہو جائے کا ڈر تقریباً ہر شہری کو دبوچے رکھتا ہے۔ مائیں اپنے بچوں کو سکول بھیجنے سے پہلے ایسے دعائیں پڑھتی ہیں جیسے لڑنے سرحد پر بھیج رہی ہوں۔ کبھی کسی نے سوچا کیوں؟ کیونکہ اگر کسی کمیونٹی کو یاد آ گیا اس کی تنخواہ کم ہے یا کوئی اور محکمانہ زیادتی ہوئی تو ان میں سے کوئی شخص ہم سب کے فلمی
Read moreمذہبی انتہا پسندوں سے پہلے، دوسرے سماجوں کی طرح، پختونوں کے پاس بھی اپنی لوک دانش موجود تھی جس کے مطابق وہ اپنی روزمرہ کی زندگی چلاتے اور معاملات سلجھاتے۔ لوک دانش یا عوامی فہم صدیوں پر محیط کسی معاشرے کی وہ یادداشت ہوتی ہے جو زمانے کی بھٹی میں کندن بن کر سماجی فیصلے سہل، مانوس اور معلوم بناتی ہے۔ پختون تلقین کرتے ہیں کہ مولوی جو کرتا ہے، وہ نہیں کرنا۔ وہ جو کہتا ہے، وہ کرنا ہے۔
Read moreیہ انڈین سپرمین سکرین پر دھوتی، سونے کی آستین اور کالے بالوں کے ساتھ لہراتا ہے اور کثیر الثقافتی دنیا کے اپنے ناظرین کو تہذیب کے سبق دیتا ہے۔
Read moreفلموں میں نظر آنے والے کتوں، ہاتھیوں اور دیگر جانوروں کو دیکھ کر کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ کہاں سے آتے ہیں؟
Read moreہانپتی کانپتی، قدرے فربہ، معصوم چہرے پر ہوائیاں اور ساتھ میں مرنجاں مرنج صاحب!
’میں بہت پریشان ہوں، مرنا نہیں چاہتی میرے تین بچے ہیں۔ سب ڈاکٹروں نے بہت ڈرایا ہے۔ کوئی میرا کیس نہیں لے رہا۔ کیا آپ مجھے لیں گی؟‘
’آپ بیٹھیے تو سہی، پھر دیکھتے ہیں‘ ۔
’پچھلے تینوں بچے سیزیرین سے ہوئے۔ اب یہ چوتھا بچہ ہے۔ الٹرا ساؤنڈ میں نظر آیا کہ آنول نیچے ہے (placenta pevia) لیکن اس کے ساتھ کچھ اور شک بھی ہوا میری ڈاکٹر کو۔ انہوں نے ایم آر آئی کروانے کو کہا۔ ہم نے فوراً کروایا۔ ان کا شک ٹھیک نکلا، جڑوں والی آنول نکلی جو بچے دانی سے باہر تک جا چکی ہے‘ ۔ وہ چہکوں پہکوں رونے لگیں۔
’دیکھیے روئیے نہیں، بات پوری کیجیے‘ ۔ ہم نے دھیرے سے کہا۔
’میں جس ڈاکٹر کو بھی دکھاتی ہوں وہ کیس لینے سے انکار کر دیتی ہیں۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ پرائیویٹ اسپتال میں ہمارا کیس نہیں ہو سکتا‘ ، وہ روتے ہوئے بولیں۔
Read moreوالدین اپنے بچوں کے سامنے یہ اشتہار دیکھنے سے شرما جاتے تھے۔ کچھ قدامت پسند گھروں میں تو ٹی وی پر ہی پابندی لگ گئی
Read moreیہ 16 جولائی 1945 کو صبح سویرے کا وقت تھا۔ رابرٹ اوپنہائمر کنٹرول بنکر میں اس لمحے کے منتظر تھے جو دنیا بدلنے والا تھا۔ نیو میکسیکو کے صحرا میں قریب 10 کلو میٹر دور دنیا کے پہلے ایٹم بم کی آزمائش چل رہی تھی جسے ’ٹرینیٹی‘ کا نام دیا گیا۔
Read moreہالی وڈ اداکاروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھی سکرین رائٹرز کی اس ہڑتال کا حصہ بننے جا رہے ہیں جو 60 برسوں میں پہلی بار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری کو وقتی طور پر مفلوج کر سکتی ہے۔
Read moreاس کالم میں اکثر میلان کندیرا کا ذکر رہا ہے۔ عرصہ ہوا میں اسے تقریباً بھول چکا تھا۔ بدھ کی سہ پہر مگر موبائل فون پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کی موت کی خبر ملی تو دل اداس ہو گیا۔ کندیرا کا شمار ان لکھاریوں میں ہوتا ہے جس کے ناولوں نے میری سوچ کو 1990 ء کی دہائی میں حیران کن انداز میں بدل دیا تھا۔ ایک پڑھے لکھے دوست سے خبر ملی کہ ان دنوں چیکو
Read moreاقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے پیمانے پر پاکستان کی صورت حال افسوس ناک نظر آتی ہے۔ خاص طور پر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تو اس کا درجہ انتہائی نیچے ہے۔ اور اگر ہماری ماضی قریب کی کارکردگی کو دیکھا جائے تو ہمیں مستقبل قریب میں بھی اس میں کوئی بہتری کا امکان کم ہی نظر آتا ہے۔ صحت کے شعبے میں ڈاکٹر، نرس، پیرا میڈیکل کا عملہ ملک بھر میں کم نظر آتا ہے اور حتی کہ
Read moreہوو ایڈورڈز کی اہلیہ نے ان کی شناخت بی بی سی کے اس میزبان کے طور پر کی ہے جن پر ایک نوجوان سے پیسوں کے بدلے عریاں تصویریں مانگنے کے الزامات ہیں۔ ان کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ ہوو ایڈورڈز ذہنی صحت سے جڑے مسائل سے متاثر ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں۔
Read moreمیں نے گزشتہ مضامین میں سوشل میڈیا کی پیچیدگی کے کچھ پہلوؤں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ اس میں آرٹ اور سوشل میڈیا کے تعلق کو بیان کرنا سب سے مشکل ہے۔ سوشل میڈیا ایک طرح سے آرٹ کی ایک صورت ہے اور یہ اس کے اظہار کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ اس دوہرے تعلق کی وجہ سے کسی ایک پہلو کو لے کر چلنا مشکل امر ہے کیونکہ اس نے آرٹ کے ایک صورت کے طور پر
Read moreدنیا میں اب تک حیران کن دریافتیں منظر عام پر آ چکی ہیں جو ہماری توجہ اس جانب مبذول کرواتی ہیں کہ خدا انسان پر کتنا مہربان ہے؟ خدا نے اسے کس قدر عقل و بصیر بنایا ہے۔ اس کے نتھنوں میں زندگی کا دم پھونکا ہے اور وہ اس دم کی مرہون منت کیا کیا کر رہا ہے۔ تعلیم و تربیت نے انسان کی خوشحالی کے جو دروازے کھولے ہیں۔ وہ قابل دید ہونے کے ساتھ ساتھ قابل فخر
Read moreتحقیق میں بتایا گیا کہ اگرچہ خواتین کے گرد گھومتی فلمیں خوش آئند ہے لیکن باکس آفس پر راج کرنے والی اکثریت فلموں میں جنسی تعصب، رجعت پسندی نظر آتی ہے جبکہ خواتین اور ایل جی بی ٹی کمیونٹی کی نمائندگی کم ہوتی ہے۔
Read moreمصنوعی ذہانت کے حامل چند روبوٹس نے جنیوا میں پریس کانفرنس کی ہے اور انسانوں کو یقین دلایا ہے کہ اُن کا اپنے خالق کے خلاف بغاوت کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی وہ انسانوں کی ملازمتوں پر قبضہ کرنے کا کوئی منصوبہ رکھتے ہیں۔ گریس نامی ایک خاتون روبوٹ نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ انسانوں کے شانہ بشانہ کام کریں گی اور طب کے شعبے میں پیش آنے والی مشکلات کو دور
Read more(8 جولائی کو عبدالستار ایدھی صاحب کو ہم سے رخصت ہوئےسات برس ہو گئے۔ ایدھی کے بارے میں ڈاکتر شیر شاہ سید کا زیر نظر مضمون یکم ستمبر 2021 کو ہم سب پر شائع ہوا تھا۔ اس عظیم انسان کی یاد میں اشاعت مکرر حاضر ہے) ٭٭٭ ٭٭٭ میں نے فیصل ایدھی سے کہا کہ مجھے ایدھی صاحب کے پہنے ہوئے کپڑوں کا ایک جوڑا چاہیے۔ ایدھی صاحب ہمیشہ ملیشیا کے کپڑے سے سِلا ہوا کالے رنگ کا پاجامہ اور
Read moreجوان کی مختصر جھلکیوں میں شاہ رُخ خان کی باتیں سن کر یہ سمجھنا مشکل ہو رہا ہے کہ آیا وہ اس فلم میں ایکشن ہیرو ہیں یا پھر خوفناک ولن۔
Read moreپرسیوال 1906 میں پہلی بار لاطینی امریکہ پہنچے تھے جہاں برٹش رائل جیوگرافیکل سوسائٹی نے انھیں ایمازون جنگل کا نقشہ بنانے کے لیے بھیجا تھا۔ انھوں نے اس جنگل کو دریافت کرنے کی مہم کا آغاز کیا جس کے دوران ان کو یقین ہو گیا کہ جنگل کے اس حصے میں جو برازیل میں موجود ہے، ایک کھوئے ہوئے قدیم شہر کی باقیات موجود ہیں۔
Read moreوائلٹ ایک نرس تھیں اور وہ اس دور کے حیرت انگیز اور سب سے بڑے جہاز پر سفر کر رہی تھیں۔ وہ شاندار جہاز تو ڈوب گیا لیکن وائلٹ کو کچھ نہیں ہوا۔ یہ وائلٹ جوزف کی کہانی ہے۔
Read more(کندن لال سیگل پر محترم صحافی علی احمد خان کی یہ تحریر قریب 19 برس قبل بی بی سی اردو پر شائع ہوئی تھی۔) کندن لال سیگل 1904 میں پیدا ہوئے۔ مقام پیدائش کے بارے میں اختلاف ہے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جموں میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد تحصیلدار تھے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جالندھر میں پیدا ہوئے۔ میں اس بحث میں پڑنا نہی چاہتا اس لیے کہ ان جیسا فنکار یا انسان جہاں بھی پیدا
Read moreپاکستان نے اپنی ضروریات کو ابتدا سے ہی سستے میں برائے فروخت پیش کر دیا۔ چنانچہ ایک طاقتور دفاع کی تلاش میں اسے اپنی خود مختاری سیٹو اور سینٹو جیسے بیگانے اتحادوں کے پاس رہن رکھنا پڑی۔
Read moreبالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول کو انڈین ’رہنماؤں کی تعلیم‘ کے متعلق اپنے ایک بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے جبکہ انھیں معاملہ بڑھنے پر بیان کی وضاحت بھی دینا پڑی۔
Read more