مریم کو دھمکی دی گئی ہے کہ انھیں SMASH کر دیا جائے گا: نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد، محمد نواز شریف نے ٹوئٹر پر اپنی جاری کردہ ویڈیو میں دیا کہ ان کی بیٹی مریم نواز کو دھمکی دی گئی ہے کہ انھیں ‘سمیش’ کر دیا جائے گا۔ انھوں نے اپنے بیان میں چند نام لے کر کہا کہ کسی ’مذموم حرکت‘ کی صورت میں یہ لوگ ذمہدار ہوں گے۔

Read more

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: سینیٹرز کو اپوزیشن کے امیدوار کو ووٹ نہ ڈالنے کا کہا گیا ہے، مریم نواز کا الزام

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ ’ہمارے کچھ سینیٹرز کو فون کر کے کہا گیا کہ وہ پی ڈی ایم کے امیدوار کو ووٹ نہ دیں۔ اس میں سے کچھ کالز بطور شواہد ریکارڈ کی گئی ہیں۔‘

Read more

یوسف رضا گیلانی کا بطور سینیٹر انتخاب: تحریکِ انصاف کی نوٹیفیکیشن روکنے کی استدعا مسترد، درخواست کی سماعت 22 مارچ کو

پاکستان کی الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کے حوالے سے جمع کروائی گئی تحریک انصاف کی استدعا کو مسترد کر دیا ہے۔ تاہم کمیشن نے حکمران جماعت کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی درخواست پر سابق وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کے انتخاب کے خلاف درخواست کی سماعت

الیکشن کمیشن پاکستان کے ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے پی ٹی آئی کے ارکان کی درخواست پر کہا کہ ‘ وڈیو میں پیسوں کا ذکر ہے نہ ہی ٹکٹ دینے کا۔یہ تو چینل کا مؤقف ہے۔ جن 16 لوگوں کی بات بار بار کی جارہی ہے، ان کا نام بتائیں اور کمیشن کو دیں۔’ انھوں نے کہا کہ ‘مواد کے ساتھ ساتھ متعلقہ افراد کو فریق بنائیں جنہیں پیسوں کی آفر ہوئی ہے۔ جذبات سے نہیں قانون سے کام لیں۔’

Read more

کرپٹ نگری کا صادق اور امین دیوتا (مکمل کالم)

قائد اعظم محمد علی جناح تاریخ ساز کرداروں کے ہجوم میں ایک دیوقامت مدبر قرار پائے۔ اہل سیاست گوشت پوست کے انسان ہوتے ہیں۔ برسوں معاشرے کے تاروپود سمجھنے کی ریاضت کرتے ہیں، مردم شناسی کے متلون پانیوں میں غواصی کرتے ہیں۔ قانون اور دستور کی باریکیاں سمجھتے ہیں، تاریخ میں غوطہ زن ہوتے ہیں، معیشت کے زیروبم پر آنکھ رکھتے ہیں، ذاتی زندگی کو دبیز پردوں میں اوجھل رکھنا ہوتا ہے، کہیں ایسا خارا شگاف نعرہ کہ دشمن تو

Read more

صادق سنجرانی کی کامیابی کے لئے عمران خان کون سا ”شفاف“ شعبدہ دکھائیں گے؟

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر روپے دے کر ووٹ لینے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کے لئے دولت صرف کر رہی ہے۔ دوسری طرف پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کے طور پر پیش کیا ہے۔ گیلانی

Read more

میرا جسم میری مرضی کا نعرہ غیر اسلامی نہیں

میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو زیادہ تر لوگوں نے غیر اسلامی تصور کر لیا۔ پاکستان میں اس نعرے کو اتنا ہی سمجھا گیا جتنا کہ پاکستانی معاشرے میں عورت اور عورت کے حقوق کو سمجھا گیا۔ عورت کے جسم پر اس کی مرضی کو اسلام ہی نے تو تسلیم کیا ہے اور عورت کے واضح حقوق کا تعین کیا ہے۔

پاکستان میں عورت کے لئے اول تو حقوق ہیں ہی نہیں اور اگر ہیں تو ان کا اطلاق نہ ہونے کے برابر ہے کہ جب معاشی حالات سے تنگ عورت کو ایک جسم اور اپنے اندر اٹھا کر آفس جانا پڑتا ہے اور اسے میٹرنٹی چھٹیاں بالکل آخری ایام میں دی جاتی ہیں، ان کی خوراک کا مناسب خیال نہیں رکھا جاتا اور نہ ہی زچگی کے دوران خاطرخواہ علاج معالجے کی سہولیات مہیا ہیں بلکہ بہت بڑی تعداد زچگی کے دوران جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھتی ہے۔ بیٹے کی خواہش میں عورت کی جسمانی کمزوری کو نظر انداز کرتے ہوئے پے در پے بچوں کی پیدائش سے عورت نہ بھی مرے مگر جسمانی طور پر میرا جسم میرا مرضی کے بینر تلے کھڑے ہونے میں حق بجانب ضرور ہے۔ گھروں میں جسمانی تشدد کا شکار ہونے کے باوجود اس کو یہ معاشرہ طلاق لینے ہی نہیں دیتا اور اگر لے لے تو جینے نہیں دیتا۔ بھائی سے اگر جائیداد میں اپنا جائز حق بھی طلب کر لے تو بھائی پھر بھائی نہیں رہتا۔

Read more

چھ مارچ 1953: پہلے مارشل لاء سے جوتوں اور تھپڑوں کی سیاست تک

چھ مارچ کو وزیر اعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ اور اسمبلی کی عمارت کے قریب ہی تحریک انصاف کے کارکنان وزیر اعظم پر اپنا اظہار اعتماد کر رہے تھے۔ اسی عمل کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان نے مسلم لیگ نون کی ترجمان محترمہ مریم اورنگ زیب صاحبہ پر حملہ کر دیا۔ احسن اقبال صاحب پر جوتا پھینکا گیا۔ مصدق صاحب کو تھپڑ مارا گیا۔ شاہد خاقان عباسی صاحب پر بھی حملہ ہوا۔ جب

Read more

اعتماد کا ووٹ اور پارلیمنٹ کے باہر

سینیٹ میں پی ٹی آئی کی شکست کا غصہ اپوزیشن پر نکالنا تو قابل فہم ہے لیکن خان صاحب اور ان کے حواری الیکشن کمیشن پر بھی سخت برہم ہیں کہ یہ آئینی ادارہ اپنے فرائض منصبی ادا کرنے میں یکسر ناکام رہا ہے۔ وزیراعظم نے قوم سے اپنے خطاب میں اپنی پارٹی کے ارکان، جواپوزیشن کے ہاتھوں بک گئے کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے شکلوں سے ہی غدار لگتے ہیں، شکست حکومتی

Read more

افسوسناک الزامات، خطرناک رجحان

پاکستان جمہوری تحریک کے اہم لیڈروں نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں عمران خان پر اعتماد کے ووٹ کو مشکوک قرار دیا ہے۔ اس سے پہلے پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کے اجلاس اور اعتماد کے لئے ووٹنگ کو ’غیر قانونی‘ قرار دے چکے ہیں۔ تاہم آج مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے علیحدہ علیحدہ پریس کانفرنسوں میں اعتماد کے ووٹ کے بارے

Read more

میدان سیاست کی اخلاقیات اور تلخ حقائق

سیاست، تاثرات اور امکانات کا بے رحم کھیل ہے جس کا پہلا مرحلہ شاید مریم نواز بلا مقابلہ جیت جاتیں لیکن سینٹ شکست کے بعد بے خوف عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لے کر ایک بار پھر بازی الٹ دی ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے ‎وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے غدار ارکان اسمبلی کے لئے این آر او بن جائے گا جنہوں نے کچھ ہی دن قبل اپنے ووٹ مبینہ طور پر فروخت کر

Read more

سیاسی سرگرمیوں کا محور پنجاب، اپوزیشن کے اگلے اہداف کیا ہیں؟

سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد اپوزیشن نے اپنا چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ وزیر اعظم نے تو اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے مگر اب سوال یہ ہے کہ اپوزیشن کا اگلا ممکنہ ہدف کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

ڈسکہ میں علم کا مجسمہ توڑنے والے صالحین

ابھی تازہ واقعہ ہے کہ ڈسکہ کے عوام نے اپنے ووٹ کی عزت کے لئے اور چوری کو روکنے کے کچھ متأثر کن اقدامات کر کے ملک کے عوام سے داد وصول کی ہے۔ یہ یقیناً قابل ستائش ہے۔ مگر اصل واردات شاید نظر نہیں کیونکہ اگر نظر آتی تو کوئی لکھ رہا ہوتا۔ واردات ملاحظہ فرمائیں :

ڈسکہ کے ایک چوک پر
دماغی خلل کے شکار کسی بندے نے
کسی یورپی ملک کے
کسی چوک پر لگے مجسمے سے متاثر ہو کر
کتاب، استاد اور ایک طالبہ کا مجسمہ لگا کر بنیادی طور پر علم و شعور کا ایک مجسمہ لگا دیا۔
الامان الحفیظ۔ نہ آسمان ٹوٹا نہ زمین پھٹی۔

Read more

عمران خان ’چوروں کا سردار‘ نہیں ہو سکتا

قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پرجوش تقریر میں قوم کا اخلاق اور الیکشن کمیشن کا نظام درست کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن کی غیر موجودگی میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے تعاون سے وہ 178 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جو مطلوبہ اکثریت سے چھ ووٹ زیادہ تھے۔ اسپیکر اسد قیصر اور عمران خان کے حامیوں کو خوشی ہے کہ اس بار عمران خان کو پہلے سے دو

Read more

عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، الیکشن کمیشن کو ایجنسیز سے بریفنگ لینے کی تجویز

ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی) کے 178 ارکان کی حمایت کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ تاہم حزبِ اختلاف کی جماعتیں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں۔

Read more

خبر اور تبصرہ: اب پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟

وزیراعظم ٹریپ ہو گئے یا اپوزیشن بھاگ گئی؟
اپوزیشن مرکزی نہیں پنجاب حکومت گرانا چاہتی ہے
کیا اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے صدر کو کہنا چاہیے تھا؟
عثمان بزدار کا متبادل وزیراعلیٰ کون ہے؟ وجاہت مسعود بتاتے ہیں۔
کیا میاں نواز شریف اپنا گنڈاسا دفن کرنے کے لیے تیار ہوں گے؟
شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کے ساتھ مار پیٹ کا نتیجہ کیا نکلے گا؟
لیاقت علی خان کے ساتھ ممدوٹ اور حمید نظامی کے دھڑے نے کیا سلوک کیا؟
مریم نواز نے ملفوف لفظوں میں دھمکی دی ہے۔ یہ بات انہیں زیب نہیں دیتی۔
بلاول بھٹو نے اس رویے سے فاصلہ اختیار کیا۔

Read more

عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، الیکشن کمیشن کو ایجنسیز سے بریفنگ لینے کی تجویز

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی) کے 178 ارکان کی حمایت کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ تاہم حزبِ اختلاف کی جماعتیں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں۔

اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت ہفتے کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے عمران خان پر اعتماد کی قرار داد پیش کی۔

حزبِ اختلاف کے بائیکاٹ کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کے دوران اپوزیشن بینچز خالی رہیں۔ حکومتی ارکان نے اسپیکر کی ہدایت کے مطابق ایک لابی میں جا کر وزیرِ اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Read more

شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے: تنقید پر الیکشن کمیشن کا جواب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم عمران خان کی سینیٹ انتخابات سے متعلق تنقید مسترد کر دی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ ہر سیاسی جماعت اور شخص میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے۔

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر شکست کے بعد وزیرِ اعظم اور حکومتی وزرا کی جانب سے الیکشن کمیشن پر تنقید کی جا رہی تھی۔

کمیشن نے جمعے کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اراکین اور وزیرِ اعظم کا خطاب سن کر دکھ ہوا۔ ہر سیاسی جماعت اور شخص میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے۔

Read more

عمران خان کی تقریر پر الیکشن کمیشن کا ردِعمل: ’ہر سیاسی جماعت اور شخص میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے‘

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سینیٹ انتخابات کے نتائج پر حکومتی اعتراض اور وزیرِ اعظم کے الزامات پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ جمعے کے روز ای سی پی نے ایک اہم میں الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں شفافیت سے متعلق وزیر اعظم اور وفاقی وزرا کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔

Read more

گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بدھ کی روز ہونے والے انتخابات خاصی اہمیت بنا چکے تھے، کیونکہ اس دفعہ تمام مخالف جماعتوں نے ایک دوسرے کے امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا، اور یہ بات حکمران جماعت پی ٹی آئی کے لیے پریشان کن تھی۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی ہاٹ سیٹ پر اپنا مشترکہ امیدوار، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بنایا، جو کہ حکومتی امیدوار، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ

Read more

عمران خان: پاکستانی وزیرِ اعظم کا سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد قوم سے خطاب، الیکشن کمیشن پر تنقی

وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے نے ’ملک کی جمہوریت اور اخلاقیات کو نقصان پہنچایا ہے‘۔ وزیر اعظم کے مطابق اپوزیشن کا مقصد یہ تھا کہ سینیٹ انتخابات کے نتائج کو استعمال کرتے ہوئے ’حکومت پر عدم اعتماد کی تلوار لٹکا دیں‘۔

Read more

سنیٹ انتخابات: 1985ء کے بعد پارلیمانی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے 169 ووٹ لے کر اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو شکست دے دی۔ انہوں نے 340 ووٹوں میں سے 169 جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ نے 164 ووٹ حاصل کیے۔ ریٹرننگ افسر نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سات ووٹ مسترد ہوئے۔ ایوان بالا کے انتخاب میں جنرل نشست پر یہ سب

Read more

سینیٹ الیکشن، مریم کے لندن جانے پر قیاس آرائیاں

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ کی اسلام آباد سے واحد خالی ہونے والی نشست پر ووٹنگ کے دوران قومی اسمبلی کے ارکان مریم نواز کے لندن جانے کے بارے میں قیاس آرائیاں کرتے رہے۔

Read more

کون مارے گا میدان۔۔۔ سینیٹ کا معرکہ کس کے نام؟

سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے، رابطے آخری مراحل میں۔ حکومت کی کشتی بیچ منجدھار میں ہے، کشتی پار لگ گئی تو لگ گئی۔۔۔ نہیں تو ادارے کا اس سے زیادہ، کوئی تعلق نہیں۔

Read more

سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

سینٹ کی اس ماہ خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخاب سے عین 48 گھنٹے قبل سپریم کورٹ آف پاکستان نے بالآخر اس رائے کا اظہار کردیا کہ مذکورہ انتخاب کھلی یعنی Open پولنگ کے ذریعے منعقد نہیں کروائے جا سکتے۔ ہمارے تحریری آئین کا آرٹیکل 226صراحتاََ خفیہ ووٹنگ کا تقاضہ کرتا ہے۔ اس میں ترمیم کئے بغیر آپ کوئی ایسی راہ دریافت نہیں کرسکتے جو واضح انداز میں بتاسکے کہ کونسے رکن قومی یا صوبائی اسمبلی نے سینٹ کے

Read more

بھولے عوام کب سمارٹ ہوں گے؟

تیسری دنیا کے بیشتر ممالک جہاں غربت بیماری بے روزگاری اور معیشت سے جڑے ہوئے دیگر مسائل کی بھرمار ہے۔ وہاں اکثر دیکھا گیا ہے کہ الیکشن کے دنوں میں اور خاص طور پر پولنگ کے روز درجنوں لوگ لڑائی جھگڑوں میں اپنی جان گنوا دیتے ہیں۔ اردگرد پر نظر دوڑائیں تو ہندوستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور برما جیسے ممالک ماضی میں ایسی صورتحال سے دوچار ہوتے رہے ہیں۔ جہاں تک پاکستان کی بات ہے ، یہاں پر بھی

Read more

سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہی ہوں گے: سپریم کورٹ

ویب ڈیسک — سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔ اعلیٰ عدالت نے قرار دیا کہ ووٹنگ میں کس حد تک سیکریسی ہونی چاہیے یہ تعین کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔

سپریم کورٹ کی رائے کے بعد صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھجوایا گیا ریفرنس مسترد ہو گیا ہے۔

Read more

مسلم لیگ نے کس کو کیوں سینیٹ کا ٹکٹ دیا ہے؟

مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینیٹرز سعدیہ عباسی، اعظم نذیر تارڑ، پروفیسر ساجد میر، عرفان صدیقی اور ڈاکٹر افنان اللہ خان شامل ہیں۔ پانچوں امیدوار پنجاب سے نون لیگ کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ کس کو کیوں اور کس اہلیت اور معیار پر ٹکٹ دیا گیا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

Read more

صورت حال تشویش ناک ہے!

خود کو مظلوم سمجھنے میں پاکستانی کسی سے کم نہیں۔ کسی ایک فرد، کسی خاندان، کسی ایک ادارے یا پھرکسی خاص قومیت کو ہی اپنے ہر دکھ اور اپنی ہر محرومی کے لئے ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ خود احتسابی سے مگر کام نہیں لیتے۔ مزاجاً جذباتی، خود پسند اور ہر چھوٹی بڑی بات پر مشتعل ہو جاتے ہیں۔ یہی عمومی رویہ سیاسی مزاج میں بھی جھلکتا ہے۔ سوشل میڈیا کے آنے سے پاکستانیوں کی خوب بن آئی ہے۔ گالم گلوچ

Read more

قومی حکومت: اتحاد کی بجائے انتشار کا سبب بنے گی

پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں قومی حکومت کے قیام کا اشارہ دیا ہے تاکہ عوام کو درپیش مسائل حل کئے جاسکیں۔ اسلام آباد میں پاکستان جمہوری تحریک کے صدر مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا کہ’ پی ڈی ایم جس قومی حکومت کے لئے کوشاں ہے، وہ قوم کو درپیش مسائل حل کرنے پر توجہ دے گی۔ تمام مسائل پارلیمنٹ میں حل کئے جائیں

Read more

مارچ کا آن پہنچا ہے مہینہ!

کیا کبھی کوئی مارچ ایسا بھی آئے گا جب عورت کو عورت سمجھا جائے گا؟ اسے اس کے اصل روپ میں، جو کہ اس نے خود اپنی مرضی سے اختیار کیا ہے، جینے کا حق دیا جائے گا؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

حمزہ شہباز 20 ماہ بعد رہا، کیا مسلم لیگ کی حکمتِ عملی برقرار رہے گی؟

لاہور — پنجاب کے سابق وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف کے صاحب زادے اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز 20 ماہ بعد جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ جیل سے رہا ہونے پر حمزہ شہباز کا استقبال ان کی چچا زاد بہن اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کیا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں ایک ایک کروڑ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ جنہیں ریلی کی شکل میں اُن کی رہائش گاہ تک لایا گیا۔

Read more

نا اہل ترین کی طبلگار تحریک انصاف؟

سینیٹ الیکشن تو مارچ میں ہو گا، اس کا نتیجہ تو ابھی پراسس میں ہے لیکن ضمنی الیکشن نے حکمران جماعت تحریک انصاف کی نوشہرہ سے لے کر ڈسکہ تک عوام میں مقبولیت کا بھانڈہ بیچ چوراہے پھوڑ دیا ہے۔ نوشہرہ میں خٹک الیکشن کو لے ڈوبے تو ڈسکہ میں عوام نے حکومتی طاقت کو بری طرح سارے ہتھکنڈوں کے سمیت ناکام بنا دیا۔ ادھر سینیٹ کے الیکشن میں بالخصوص اسلام آباد کی نشت پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے امیدوار آنے کے بعد جہاں حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے وہاں جہانگیر ترین کی یاد بھی تحریک انصاف کو بہت آ رہی ہے۔

Read more

کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو گئی ہے؟

فروری میں ہونے والے ضمنی انتخابات نے ملک کی سیاسی فضاء کو گرما دیا ہے۔ این اے 75 ڈسکہ کی نشست پر ضمنی انتخاب نے تو گویا میڈیا کی ساری توجہ ہی حاصل کر لی۔ ڈسکہ میں الیکشن ہوا اور خوب ہوا۔ نون لیگ کے ووٹرز نے بھرپور الیکشن لڑا اور شام تک ڈسکہ میدان جنگ بنا رہا۔ اس کے بعد نتائج آنا شروع ہوئے تو بیس پریذائیڈنگ آفیسرز دھند میں بھٹک گئے۔ صرف وہ نہیں بھٹکے ساتھ میں الیکشن نتائج بھی بھٹک گئے اور جیت ہار میں بدل گئی۔ ایسے میں وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ بیس پولنگ اسٹیشنوں پر ری پول ہو جبکہ مریم نواز صاحبہ کا مطالبہ تھا کہ پورے حلقے میں الیکشن ہوا تاہم اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا اور الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو نئے الیکشن کی تاریخ دے دی۔

Read more

بچہ جمورا: وزیر اعظم تالیاں مانگتا ہے

لاہور  کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو اس وقت شدید مایوسی ہوئی جب حاضرین میں سے کسی نے ان کی اس بات پر تالیاں نہیں بجائیں کہ اس  تجارتی مرکز سے ملک کو 6   ہزار ارب روپے کی آمدنی ہوگی۔  جب اس   ’اہم اعلان ‘ پر حاضرین نے کسی رد عمل کا مظاہرہ نہیں کیا تو وزیر اعظم کو کہنا پڑا کہ ’لگتا ہے آپ لوگ کل رات دیر سے سوئے تھے  اور اب 

Read more

کیا اپوزیشن ملک میں انارکی پھیلانا چاہتی ہے؟

پاکستانی سیاست کا المناک پہلو یہ ہے کہ ہمارے سیاست دانوں کو اسلامی معاشرے میں رہتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دنیا کی چالبازیوں کو بھی ذہن میں رکھنا پڑتا ہے اس دوہرے معیار نے قوم کو نمونے ہی دیے ہیں جو دلوں میں بغض، پیٹ میں حرام اور کعبہ کا طواف پر طواف۔ کعبہ خود چکر میں ہے کہ یہ لوگ کس چکر میں ہیں اور یوں چند دنوں میں ہی ان اچھے انسانوں کی اخلاقی قدریں اور انسانیت کا درد، سیاسی رنگ بازیوں کی نذر ہو جاتا ہے۔

Read more

عامر لیاقت صاحب! ہندو پاکستانیوں کا خیال کیجیے

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کی تصویر کی جگہ ہندوؤں کی دیوی کی تصویر لگا کر ٹویٹر پر پوسٹ کی اور کہا یہ مریم نواز کا نیا روپ ہے۔

اب صرف بات یہ نہیں پاکستان میں رہنے والے 50 لاکھ ہندوؤں کی دل آزاری عامر لیاقت کی اس ٹویٹ کی وجہ سے ہوئی ہے، پاکستان میں بلاسفیمی کا بھی دوہرا معیار ہے۔ پاکستان میں بسنے والے ہندوؤں سے آئے دن اس قسم کا رویہ روا رکھا جاتا ہے۔ پھرجب کپیل دیو جیسے معروف سماجی کارکن کا ردعمل آتا ہے تو ان (عامر لیاقت) کا جھٹ سے معافی نامہ سامنے آ جاتا ہے۔ لیکن کب تک ایسا چلتا رہے گا؟

Read more

‘سینیٹ الیکشن ایک اہم سیاسی ہدف بن چکا ہے’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات پر توجہ مرکوز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان جمعرات کو جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات کے دوران ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دیے جانے والی پیش رفت، سینیٹ انتخابات اور حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوئی۔

Read more

پاوری نہیں ہو رہی!

حمزہ شہبازشریف کی آخرکار ضمانت ہوگئی۔ چونکہ منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف پر نہیں بلکہ حمزہ شہباز شریف تھا، اس لیے اب یہ چند ہی ہفتوں کی بات ہے جب شہباز شریف بھی جیل سے باہر ہوں گے۔ اس میں بلاشبہ سازش کی تھیوریوں، اسٹبلشمنٹ کا ہمہ گیر ہاتھ، تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ حمزہ کو کیس میرٹ کی بنیاد پر ضمانت نہیں مل سکتی تھی… اس کے خلاف فرد جرم تیار کرنے میں نیب کو سترہ

Read more

بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ملاقات کی اندرونی کہانی

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ون آن ون ملاقات کے دوران بلاول بھٹو لانگ مارچ میں دھرنا دینے کی مخالفت کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دھرنا نہ دیا جائے۔ جس پر مریم نواز نے کہا کہ دھرنا دئیے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ دھرنا دیں گے تو ہی حکومت پر دباؤ بڑھے گا۔ مریم نواز کے اصرار پر بلاول بھٹو دھر

Read more

سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

ایک زمانہ تھا۔سینما ہوتے تھے۔ان میں فلموں کی نمائش ہوتی۔ زندگی کی مشکلوں میں گھرے عوام کی کثیر تعداد انہیں دیکھ کر جی بہلانے کی کوشش کرتی۔چند فلمیں اتنی مقبول ہوجاتیں کہ 25 اور 50 ہفتوں تک مسلسل نمائش کے بعد ان کی سلور یا گولڈن جوبلی بہت اہتمام سے منائی جاتی۔ فلم دیکھنے کے لئے اگرچہ ’’بارہ آنے‘‘ کی ٹکٹ بھی مل جاتی۔اس کے لئے مختص نشستوں کی تعداد مگر بہت ہی کم ہوتی۔ محلوں اور تھڑوں میں روز

Read more

مریم نواز اور بلاول بھٹو میں یوسف رضا گیلانی کے بطور چیئرمین سینیٹ انتخاب پر مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کو بطور سینیٹ چیئرمین کامیاب بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی اس ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا پیغام ایک دوسرے کو پہنچایا گیا۔ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کی

Read more

سینیٹ میں اوپن بیلٹنگ کے لیے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے رائے محفوظ کر لی

بینچ میں موجود جسٹس یحییٰ آفریدی نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے حتمی ہو گی جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت عدالت کی رائے کی پابند ہوگی۔

Read more

"دھند” مارچ میں ختم ہو جائے گی

جبر کا موسم خواہ کتنا ہی طویل ہو آخرش انجام کو پہنچتا ہے۔ جب بھی استبداد کی طوالت پریشان کرتی ہے تو ڈی ایچ لارنس کا ایک مضمون whistling of birds ذہن کے کسی گوشے میں ٹمٹماتا ہے۔ ڈی ایچ لارنس ایک عہد ساز مصنف تھے۔ تشبیہ، استعارے، کنائے اس کے فقروں میں ہاتھ باندھے کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔ اس مضمون میں ٹھٹھرتی شاموں میں یخ بستہ سرد ہوائیں کہرے میں گھرے ہوئے پرندوں کو ابدی نیند سلا دیتی ہیں۔

Read more

حلقہ این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، دوبارہ پولنگ کا حکم

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں گزشتہ ہفتے ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ڈسکہ کا ضمنی انتخاب "شفاف اور منصفانہ” نہیں تھا۔ کمیشن نے حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر 18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ضمنی انتخاب سے متعلق اپنے مختصر فیصلے میں کہا کہ 19 فروری کو ضمنی انتخاب میں لڑائی جھگڑے اور تشدد کے واقعات رونما ہوئے اور ووٹرز کو حقِ رائے دہی کے لیے آزادانہ ماحول فراہم نہیں کیا گیا۔

Read more

کیا عثمان بزدار استعفیٰ دیں گے؟

مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کے شور شرابے کو سیاسی پروپیگنڈا کہہ کر نظر انداز بھی کردیا جائے لیکن پاکستان الیکشن کمیشن کے مؤقف میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ کمیشن نے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ روکنے کا حکم دیتے ہوئےبتایا ہے کہ 20 کے لگ بھگ پریزائیڈنگ افسر بیلیٹ پیپرز سمیت رات بھر غائب رہنے کے بعد صبح چھ بجے حاضر ہوئے۔ ان پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج میں رد و بدل کا

Read more

این اے 75 کا ضمنی انتخاب: ’صاف شفاف، منصفانہ انتخاب‘ نہ ہونے پر این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کا دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 19 فروری کو سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے کی جانے والی سماعت کے بعد مختصر فیصلے میں ’صاف شفاف، منصفانہ انتخاب‘ نہ ہونے پر اسے کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے۔

Read more

میاں نواز شریف صاحب کے نام کھلا خط

میاں صاحب، آپ چالیس سال سے سیاست میں ہیں۔ آپ کو تین مرتبہ حکومت بنانے کا موقعہ ملا، پانچ مرتبہ اپوزیشن سیاست کا۔ مگر آپ ایک ایسا الیکشن کمیشن تشکیل نہ دے سکے جو الیکشن کے عمل کو آزاد اور شفاف بنا پاتا۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں عملے اور بیلٹ باکسز کے غائب ہونے کا واقعہ ابھی کل ہی کا ہے۔ اتنے موقعے آپ کو ملے، دو تہائی اکثریت بھی عوام نے تفویض کی پھر بھی اتنی بنیادی اہمیت کا معاملہ حل طلب ہے۔ طرفہ تماشا یہ کہ نہ صرف حل طلب ہے بلکہ یہ تک معلوم نہیں کہ اسے حل کیسے کرنا ہے۔ کیا یہ آپ کی سیاسی بصیرت اور انتظامی سوجھ بوجھ پر سوالیہ نشان نہیں؟

Read more

یوسف رضا گیلانی کا بیان، کیا پاکستان میں اب اسٹیبلشمنٹ واقعی غیر جانب دار ہے؟

پاکستان کی حزبِ اختلاف کے رہنماؤں نے سینیٹ یعنی ایوان بالا کے انتخابات میں مقتدر حلقوں کے غیر جانب دار ہونے کے بیانات دیے ہیں جس کے بعد اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کی قربتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق رائے میں تبدیلی کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب حال ہی میں پاکستان کی فوج کے ترجمان نے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے اور ادارے کے سیاست سے الگ رہنے کا اعلان کیا تھا۔

اس سے قبل حزبِ اختلاف کی جماعتیں فوج کو سیاست میں عدم مداخلت اور حکومت کی حمایت سے دست بردار ہونے کے مطالبے کرتی رہی ہیں۔

Read more

عامر لیاقت ہندو دیوی کی تصویر ٹویٹ کرنے پر تنقید کی زد میں

پاکستان کی حکمراں جماعت تحریکِ انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت کی طرف سے حال ہی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ہندو دیوتا کی تصویر لگائی گئ تھی۔

Read more

پرویز رشید سینٹ سے باہر

پرویز رشید کے ساتھ میرا ذاتی تعلق بہت پرانا ہے۔کہانی 1969سے شروع ہوتی ہے جب ہم دونوں طلباء سیاست کے ذریعے اس ملک میں ویسا ’’انقلاب‘‘ لانا چاہ رہے تھے جو مائوزے تنگ نے لانگ مارچ کے ذریعے چین میں برپا کیا تھا۔بالآخر خواب دیکھنے کے دن تمام ہوئے۔تعلیم سے فراغت کے بعد ہم دونوں رزق کمانے کی مشقت میں مبتلا ہوگئے۔’’نظریات‘‘ کی گرفت کمزور پڑنا شروع ہوگئی۔میں کل وقتی صحافت کی نذر ہوگیا۔پرویز رشید نے تاہم سیاست سے تعلق

Read more

جمہوریت چلانی ہے یا تگڑے خاندان؟

سرحدوں پر امن ہے مگر ملک کے اندر بہت سی فوجیں ایک دوسرے کے سامنے تن کر کھڑی ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم کو فوج اپنا کمانڈر ان چیف اور ملک کا چیف ایگزیکٹو مانتی ہے۔ صدر کے دفتر سے کوئی شرارت نہیں ہورہی۔ بعض عدالتی شخصیات سے کچھ مسئلہ ہے مگر چیف جسٹس آئین و قانون کے مطابق کام چلا رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ حکومت کے خلاف کوئی غیرقانونی و غیر آئینی کھچڑی نہیں پک رہی۔ دوسری طرف

Read more

ضمنی انتخابات کے نتائج دراصل مقتدرہ اور پی ڈی ایم کے درمیان اعتماد سازی کی شرط تھی

میاں نواز شریف کو باہر بھیجنا حقیقی فریقین کے درمیان اعتماد سازی کے لئے ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی تھی، جس کے بدلے میں آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے لئے حمایت حاصل کی گئی تھی، لیکن وہی ایکسٹنشن، جس سے بنائے گئے اعتماد کو بہتر تعلقات کار میں بدل جانا تھا، ایک ٹی وی ٹاک شو میں رکھے گئے بوٹ اور فریقین کے درمیان رازداری پر مبنی ملاقاتوں کے احوال کو، حکومت کی طرف سے میڈیا کو لیک

Read more

ضمنی انتخاب کے نتائج حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی

گزشتہ دنوں سندھ اسمبلی کی 2، ایک ایک پنجاب، پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی اور 2 قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات منعقد ہوئے۔ سندھ کی دونوں نشستوں پر پیپلز پارٹی، بلوچستان اسمبلی کی نشست پر جے یو آئی، پنجاب اور پختونخوا اسمبلی کے لئے نون لیگ، قومی اسمبلی کی نشست این اے 45 کرم پر پی ٹی آئی کامیاب قرار پائی ہے۔ جبکہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابات میں دھاندلی اور اشتعال انگیزی کے باعث نتائج روک

Read more

ضمنی انتخاب: کہیں سیاسی مزاحمت صرف مزاحمت نہ بن جائے

بلوچستان میں سینیٹ کے انتخاب کے تین پہلو دلچسپ بحث کا باعث بن چکے ہیں۔ اول ، کیا پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر جناب سردار یار محمد رند کے صاحبزادے جناب میر سردار خان رند انتخاب جیتیں گے؟ یا پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدوار معرکہ ماریں گے؟ جناب سردار یار محمد رند کے صاحبزادے آزاد امیدوار ہیں اور انہیں اپنے والد بزرگوار کی حمایت کا میسر ہونا فطری بات ہے تو کیا سردار صاحب اپنے برخوردار کی

Read more

اب کی بار نیوٹرل امپائر؟

حالات اور واقعات بتا رہے ہیں کہ ادارہ اس وقت اس انتخاب کے لیے نیوٹرل دکھائی دے رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت شاید پہلی مرتبہ سیاست کی چکی پر کوشش کے دانے پیس رہی ہے۔

Read more

نواز شریف پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لندن سے پارٹی کو متحرک اور منظم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، نواز شریف پارٹی اجلاسوں میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے ۔ وہ اہم اور سینئر رہنماؤں کے ساتھ فرداً فرداً مسلسل رابطے میں رہیں گے۔ پہلے مرحلہ پر 27 فروری کو مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ جس میں نواز شریف بذریعہ لنک خطاب کریں گے۔ اس اہم اجلاس میں سینیٹ الیکشن اور لانگ مارچ کی حکمت عملی بارے مشاورت کی جائے گی۔

Read more

اگلا لاپتا پاکستانی کون ہو گا؟

یہ آئین شکن کمانڈو مشرف کا دور تھا اور جس وقت میں لاپتا پاکستانیوں کے لیے جدوجہد کرنے والی بہادر خاتون آمنہ مسعود جنجوعہ کا ٹیلی فونک انٹرویو کر رہا تھا تو اس وقت کے وفاقی وزیر داخلہ سید فیصل صالح حیات میرے سامنے ایک فنکشن میں موجود تھے۔ آمنہ مسعود کے اپنے شوہر مسعود جنجوعہ بھی لاپتا پاکستانیوں میں شامل ہیں اور آج تک ان کے بارے کسی بھی قسم کی خبر نہ مل سکی ہے۔ متضاد اطلاعات ہیں کہ وہ افغانستان میں انتقال کر چکے ہیں لیکن آمنہ اس بات کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔

Read more

ضمنی انتخاب کا خونی منظر

عجب تماشا ہے کہ جہاں سے جیت جائیں ، یہ ہمارے نام نہاد بیانیے کی فتح ہے ، ابا کے سیاسی فلسفے کی جیت ہے ۔ جہاں سے ہار جائیں وہاں دھاندلی ہوئی ہے ، ازسرنو الیکشن کرائے جائیں۔  گوجرانوالہ ہو یا ڈسکہ ، نون لیگ کے امیدواروں کو پی ڈی ایم کی نو جماعتوں کا ووٹ بھی پڑا ہے جس پر شریف خاندان شہزادی مریم نواز بھارتی فلموں کے ڈائیلاگ بول رہی ہیں کہ ہمارے شیر نے عمران خان کو اس کے گھر میں گھس کر مارا ہے۔

تمام تر کمیوں، کوتاہیوں کے باوجود تحریک انصاف کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے نوشہرہ اور وزیر آباد کی شکست کو بڑے حوصلے سے قبول کیا ہے اور شواہد بتا رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران دھاندلی کے غلیظ اور مکروہ کھیل میں کسی طور خود ملوث نہیں ہیں۔

Read more

تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں اپ سیٹ شکست، صوبائی وزیر کے خلاف کارروائی

اسلام آباد — پاکستان میں مختلف اراکین کی وفات اور دیگر وجوہات پر قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کی آمد سے قبل ہی کئی تنازعات سامنے آئے ہیں۔

پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 75 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج روک لیے گئے ہیں۔ اس حلقے میں انتخابات میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور فائرنگ میں دو افراد ہلاک بھی ہوئے تھے۔

Read more

’پہلے کسی نے سنا کہ الیکشن کمیشن کا پورا کا پورا عملہ ہی اغوا ہو گیا ہو‘

مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز اس جعلی حکومت کے خلاف بہت بڑی چارج شیٹ ہے۔ انھوں نے کہا کہ رینجرز کی موجودگی میں ووٹ چوری پکڑی گئی، اب پورے حلقے میں ری الیکشن ہونا چائیے۔

Read more

این اے 75 ڈسکہ کا ریزلٹ روک لیا گیا، 23 پولنگ سٹیشنز کا عملہ لاپتہ

این اے 75 ڈسکہ میں صورتحال اس وقت دلچسپ رخ اختیار کر گئی جب رات گئے متعدد پولنگ سٹیشنز کا عملہ لاپتہ ہو گیا۔ رات گئے مریم نواز شریف کی ٹویٹ کے مطابق 360 میں سے 337 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہو گئے تھے۔ مسلم لیگ نون کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار کے حاصل کردہ ووٹ 97588 تھے اور تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی نے 94541 ووٹ حاصل کیے تھے۔

پھر 23 پولنگ سٹیشنز کا عملہ غائب ہو گیا۔ حامد میر کی ٹویٹ کے مطابق ”این اے 75 کے کئی گھنٹے تک لاپتہ رہنے والے کچھ پریذائڈنگ افسران منظرعام ہر آ چکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے وہ دیر سے ریٹرننگ افسر کے پاس پہنچے ان سے پوچھا گیا کہ دھند کی وجہ سے آپ سب کے موبائل فون کیوں بند ہو گئے؟ ان کے پاس کوئی جواب نہیں“ ۔

احمد نورانی کا کہنا ہے کہ ” ’غائب‘ ہوجانے والاتمام پولنگ سٹاف ایک ہی موقف اپنارہا ہے کہ دھند۔ بہت۔ تھی۔ جبکہ باقی تین سواکتالیس پولنگ اسٹیشنزکے سٹاف کوپہنچنے میں کوئی مشکل نہیں ہوئی۔ صرف انہی کے موبائل بھی بندتھے۔ یہ لوگ اس بات سے بھی بے خبرتھے انہیں دھند۔ بہت۔ تھی سمجھانے والے یہ کہانی ان کے سامنے آنے سے پہلے لیک کرچکے تھے“

Read more

ڈسکہ ضمنی انتخابات میں پریزائڈنگ افسران کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، ’یہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کمزوری لگتی ہے‘

ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات اور ’23 پریزائیڈنگ افسران کے ’لاپتہ‘ ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنیچر کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج پر شبہ ہے لہذا مکمل انکوائری کے بغیر غیر حتمی نیتجہ جاری کرنا ممکن نہیں ہے اور یہ معاملہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کمزوری لگتی ہے۔

Read more

مشاہد اللہ خان: وہ شخص تو داستاں تھا، داستاں بھی ایسی جس میں حیرت کا جہاں تھا

یہ اس زمانے کی بات ہے جب سیاست میں داخلے کا راستہ پجیرو سے کھلتا تھا لیکن اس شخص کے پاس تو صرف ایک سادہ سی گاڑی تھی۔ مگر اُن کی تصویر بلند حوصلے، اچھے شعر کے ذوق، گونج دار قہقہوں اور برمحل جملے کے ساتھ ہی مکمل ہوتی ہے۔

Read more

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کی وفات پر سیاسی قائدین اور عوام کا سوشل میڈیا پراظہار افسوس

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں۔ ان کا شمار مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنماؤں میں ہوتا تھا، ان کی وفات کو پاکستانی سیاست کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

پی ڈی ایم کا چور پنکچر کون ہے؟

چور پنکچر، وہ کیا ہوتا ہے؟ ایسا پنکچر جو ٹیوب سے ہوا بغیر کسی چس کے خارج کرتا رہتا ہے یعنی صبح کے وقت ٹیوب خالی ملے گی جبکہ دن بھر ہوا موجود رہے گی لیکن جب چیک کروائیں گے تو پنکچر لگانے والے کو نہیں ملے گا۔ پھر اس کا علاج کیا ہے؟ ساتھ پمپ رکھیں، ٹیوب چینج کروا لیں یا پھر خود بند ہونے کا انتظار کریں۔ کیچڑ وغیرہ یا پھر کوئی تنکا سامنے آنے سے یہ خود

Read more

فواد چوہدری کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل: ’کیا آپ ایسے ماؤں کو جواب دیتے ہیں‘

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کی ماؤں اور بہنوں کے حوالے سے کی جانے والی ایک ٹویٹ پر انھیں شدید تنقید کا شنانہ بنایا جا رہا ہے اور اسے صوبائی تعصب اور بلوچ خواتین کے زخموں پر نمک پاشی قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

سینٹ ٹکٹوں پر حکمران جماعت میں گھڑمس

سینٹ انتخابات خواہ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش کے مطابق اوپن بیلٹ کے ذریعے ہوں یا پرانے خفیہ رائے شماری کے طریقہ کار کے ذریعے،کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔یہ خبر خاصی دلچسپ ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی جو 2018 ء کے عام انتخابات میں ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست پر شکست کھا گئے تھے کو اسلام آباد کی سینٹ کی جنرل نشست پر میدان میں اتارا

Read more

سینیٹ انتخابات 2021: جیت کر بھی ہار جانے کا خوف، آخر کیوں؟

لیکن کچھ تو وجہ ہے کہ سینیٹ کے انتخابات قریب آتے ہی فارغ کیے گئے عاطف خان کو صوبے کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کی برابر کی کرسی پر بٹھا دیے گئے؟ اور ایسی کیا مجبوری آن پڑی کہ برسراقتدار پاکستان تحریک انصاف کو ’دو تہائی سے زیادہ اکثریت‘ بھی اب ناکافی لگنے لگی۔

Read more

سینیٹ کا نیا چئیرمین: اکبر ایس بابر یا یوسف رضا گیلانی؟

الزامات کے موسم میں اعتبار سب سے پہلا نشانہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں سیاسی مفاد کے لئے اس تواتر سے جھوٹ بولے گئے ہیں کہ اب سچ اور جھوٹ کا فرق کرنا بجائے خود بے مقصد ہوچکا ہے۔ ایک بے ہنگم شور ہے جس میں جس کے جو منہ میں آتا ہے، وہ کہنے پر مصر ہے۔ حیرت صرف اس بات پر ہوتی ہے کہ کیا یہ اسی ملک میں ہورہا ہے جسے اپنی زندگی کے سنگین ترین مرحلہ کا

Read more

کوئی گھر آ کر بھی پیشکش کرے گا تو ملک سے باہر نہیں جاؤں گی: مریم نواز

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے خواب دیکھنے والے جلد خود ٹوٹ جائیں گے، اپوزیشن آج کم بات کررہی ہے اور حکومتی جماعت زیادہ بول رہی ہے جب کہ جو حالات میں دیکھ رہی ہوں، یہ نہ ہو کہ سینیٹ انتخابات کے دوران ہی تحریک عدم اعتماد آجائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اس حکومت سے کوئی درخواست نہیں کروں گی کہ میرا نام ای سی ایل

Read more

مستقبل کا نقشہ: سینٹ امیدواروں کا میرٹ

سینیٹ امیدواروں کو دیکھ کر تفصیلی تجزیہ کیا جا سکتا ہے جو اگلے کالم میں پیش خدمت ہو گا، پہلے کچھ دانشورانہ افکار پڑھ لیں پھر آگے بڑھیں گے ۔ ہم جمہوریت پر بہت بحث کرتے ہیں۔ جمہوریت کا یہ مطلب نہیں کہ میری جہالت اور آپ کا علم و فضل تولنے میں برابر ہیں۔ ونسٹن چرچل نے کہا تھا کہ جمہوریت کے خلاف سب سے مضبوط دلیل یہ ہے کہ اوسط درجے کی فہم رکھنے والے ووٹر سے جمہوریت

Read more

کیا چیف جسٹس مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں؟

پاکستان بار کونسل، قانون دانوں اور سیاسی حلقوں کی طرف سے چیف جسٹس گلزار احمد کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریمارکس پر شدید تحفظات سامنے آنے کے بعد یہ سوال سنگین صورت اختیار کر گیا ہے کہ کیا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اس معاملہ میں مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے اختیار سے تجاوز کیا ہے۔ چیف جسٹس نے ان حالات میں اپنی پوزیشن واضح نہ کی اور جمعرات کو جاری کیے گئے

Read more

سینیٹ کا میلہ مویشیاں

ایوان بالا میں الیکشن ڈرامہ آخری مرحلے میں داخل ہو رہا ہے رائے دہی کے طریق کار پر بحث و مباحثہ جاری ہے دلائل کے انبار لگائے جا رہے ہیں بے پر کی اڑائی جا رہی ہے ووٹ کو عزت دینے اور گئے برس شفاف انتخاب کرانے اور اربوں کھربوں کی کرپشن کے دروازے بند کرنے کا عزم ظاہر کرنے والے نون لیگی رہنما آج زوروشور سے کھلے عام ووٹ ڈالنے کی مخالفت کر رہے ہیں ‎میدان سیاست میں باہم

Read more

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق عطا تارڑ کو بغیر کسی وجہ گرفتار کیا گیا ہے۔ عطا تارڑ کل ڈسکہ میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے کی تیاری کر رہے تھے۔ یہ جلسہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے رکھا گیا ہے۔ جسلے میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے بھی شرکت کرنا ہے۔ تاہم جلسہ سے ایک دن قبل عطا

Read more

ووٹوں کی خریدوفروخت کیوں ہوتی ہے؟

سینیٹ انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں، ووٹوں کی خریدوفروخت کی بحثیں بھی زور پکڑتی جا رہی ہیں، گزشتہ روز ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں کچھ سابق اور موجودہ اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی مبینہ طور پر پیسے وصول کرتے پائے گئے۔ اس ویڈیو میں سابق اور موجودہ اراکین کے سامنے نئے نوٹوں کے انبار لگے پڑے ہیں۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد خیبر پختونخوا کے وزیر قانون مستعفی ہوچکے ہیں۔ ایک اہم پہلو اس

Read more

ہماری عدلیہ اور ریاست مدینہ (جدید) کا بندوبست

چند سال قبل ہماری ایک عدالت میں ایک خاتون نے ایک شہری کے خلاف کیس کر دیا کہ اس نے ایک رات گھر میں گھس کر اس کی عصمت دری کی ہے اور چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا ہے۔ لہٰذا اوباش ملزم کو قرار واقعی سزا دے کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں دنوں ایک دوسری عدالت میں اسی شخص کے خلاف اس کی اہلیہ نے یہ مقدمہ درج

Read more

اقتدار کی راہداریوں میں کیا سرگوشیاں ہو رہی ہیں؟

اسلام آباد کے سیاسی موسم میں بڑی پراسرار قسم کی تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے۔ پہلے جیسی سیاسی سرگرمیاں جو اس شہر اقتدار کا خاصہ رہی ہیں ، کی جگہ خاموشی نے لے لی ہے۔ پی ایم ہاؤس کے وسیع و عریض لان میں تین بڑوں کی مسلسل ملاقاتوں کو مبصرین بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ ملک کے ایک ممتاز صحافی کے مطابق اگلے چھ مہینے ملکی سیاست کے حوالے سے بہت اہمیت کے عامل ہیں۔ انہوں نے ایک

Read more

اپوزیشن کی کنفیوژن

آصف علی زرداری بولے، ’’میں نے فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالا اور اختیارات صدر سے لے کر پارلیمنٹ کو دیے، ’ان کی‘ مخالفت کے باوجود اٹھارہویں ترمیم منظور کروائی، میرے خیال میں اب ہمیں مرکز میں عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنا چاہئے۔ میں اس سلسلے میں جوڑ توڑ کر سکتا ہوں‘‘۔ جب آصف علی زرداری نے جمعرات 4 فروری کو مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں اپوزیشن جماعتّوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

Read more

’ڈیلی میل‘ مقدمے کا لندن میں شہباز شریف کے حق میں فیصلہ: ن لیگ ترجمان

پاکستان مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ ’ڈیلی میل‘ مقدمے میں لندن ہائی کورٹ نے شہباز شریف کے حق میں فیصلہ دیا ہے اور ساتھ ہی جماعت نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کی رہنما مریم نواز شریف نے اپنے رد عمل میں کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے ایمانداری سے ملک کی خدمت کی ہے۔

Read more

پی ڈی ایم اتحاد کے یوٹرن

پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ نام سے تشکیل دیا گیا سیاسی اتحاد، جس میں ملک کی بڑی بڑی سیاسی جماعتیں شامل تھیں، ان کا لیا گیا یو ٹرن پہ یوٹرن اب صاف دکھائی دینے لگا ہے۔ یو ٹرن لینے کے حوالے سے مشہور تو موجودہ وزیراعظم عمران خان تھے، پر ان پہ کڑی تنقید کرنے والے، جس طرح اس کے نقش قدم پہ اپنے رستہ بنا رہے ہیں، اور یو ٹرن پہ یو ٹرن لیے جا رہے ہیں، یہ ہمیں توقع نہ

Read more

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا اعلان: ’جب ہر طرف لڑائی ہی لڑائی ہو اور آپ اسمبلی میں بات بھی نہ کر سکتے ہوں، تو پھر کیسے صلح کی بات ہو سکتی ہے‘

پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 26 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے تاہم دوسری جانب وفاقی وزرا کی جانب سے پی ڈی ایم کے فیصلے کو ناٹک اور غبارے سے ہوا نکلنے اور ڈرامے کی مختلف قسطوں کا نام دیا۔

Read more

سیاسی مزاحمت، بیانیہ اور وراثت

پی ڈی ایم تحریک مختلف مراحل طے کرتے ہوئے جب فیصلہ کن موڑ مڑنے والی ہے تو اس میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔ مختلف جماعتوں کے اکابرین کے نقطہ نظر میں متنوع معروضی صورتحال کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے کی خاطر عملی اقدامات میں تبدیلیوں کی ضرورت نے باہمی اختلاف رائے کا تاثر ابھارا ہے جبکہ حکومتی حلقے کے بیانات اور پروپیگنڈا نے بھی اس تاثر کو مضبوط کرنے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ ذرائع

Read more

ہم اسٹیبلشمنٹ نہیں، حکومت کے خلاف ہیں

اب مولانا بھی یہ بات واضح کر چکے ہیں کہ ان کا اصل مقابلہ کس کے ساتھ ہے۔ وہ کس کے خلاف سارا احتجاج کر رہے ہیں۔ یعنی مقابلہ عمران سے ہی ہے وہ بس روانی میں ”لانے والوں“ کا نام نکل گیا تھا۔ اصل میں یہ سارا مسئلہ نوکری کا ہے۔ ہماری سیاست کی صورت حال ایک کمپنی جیسی ہے۔ جس میں ایک باس ہے ، جس نے لوگوں کو نوکری دے رکھی ہے۔ جب کبھی باس کسی ملازم سے ناراض ہو جاتا وہ اسے نوکری سے نکال دیتا ہےاور اس کی جگہ کسی اور کو رکھ لیتا ہے۔اب باس کی نارضگی کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے۔ باس اپنی ناراضگی کی وجہ بتانے کا پابند نہیں اس کی مرضی جو کرے۔

Read more

جنرل باجوہ کا ’برنچ‘ اور مریم نواز کی ویڈیو کال!

چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک میسج زیرگردش تھا کہ جس کے مطابق گزشتہ اتوار اسلام آباد کلب کے لان میں جب ’الیٹ‘ ممبران دھوپ سینکتے اپنی فیملیز کے ہمراہ ’برنچ‘ میں مگن تھے تو کسی ایک اہم شخصیت کی متوقع آمد کے پیش نظر کلب سٹاف یکایک متحرک ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے لان میں کچھ افراد کے لئے سکیورٹی سکرینوں کے اندر خصوصی نشت بچھانے کا اہتمام شروع ہو گیا۔ بارہ بجے کے لگ بھگ چیف

Read more

ان ہاؤس تبدیلی سے کھیل کے خاتمے کا آغاز

حکومت کو چلتا کرنے کے تین طریقے ہوتے ہیں۔ پہلا مارشل لا، دوسرا وزیر اعظم کا استعفیٰ، تیسرا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔ مارشل لا پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتا۔ 1958 ء میں ایسے کوئی حالات نہیں تھے جن میں مارشل لا لگانا ناگزیر ہو، صرف جنرل ایوب خان کے ذاتی عزائم کارفرما تھے۔ وہ جانتے تھے کہ انہیں امریکا کی حمایت میسر ہوگی۔ سول سوسائٹی اور ادارے اتنے توانا نہیں تھے کہ مارشل لا کے خلاف مزاحمت

Read more

ملک کا سیاسی مولا جٹ اور سچائی کا گنڈاسا

براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان بالآخر یک رکنی کمیشن میں تبدیل ہو گیا اور کابینہ کے فیصلہ کے مطابق جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل اس ایک رکنی کمیشن کو وسیع اختیارات اور ہائی کورٹ کا پروٹوکول حاصل ہوگا۔ یعنی کمیشن کے طریقہ کار اور اس کے سربراہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کو ’توہین عدالت‘ کے الزام میں سزا دی جاسکے گی۔ آج ہی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر

Read more

بلوچستان اسمبلی میں خواتین کا محدود کردار

امریکی نومنتخب صدرجو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب ایک پروقار تقریب تھی ، پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والے 78 سالہ نومنتخب جو بائیڈن 46 ویں امریکی صدر کے طور پر عہدے فائز ہو گئے ، عام خیال یہی ہے کہ اس تقریب کا مرکز امریکی نومنتخب پہلی خاتون نائب صدر رہیں۔ کملاہیرس امریکہ میں نئی تاریخ رقم کرنے والی پہلی خاتون اور غیر سفید فام نائب صدر ہیں۔ 55 سالہ نائب صدر کی ترقیوں کی سیڑھی کی جانب نظر

Read more

پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟

دو روز قبل عالمی میڈیا کو یاد آیا کہ مصر میں ’’عرب بہار‘‘ کی بدولت جو ’’انقلاب‘‘ آیا تھا اسے دس برس گزر گئے۔اس ’’انقلاب‘‘ کی بہار ’’قاہرہ کے ’’التحریر سکوائر‘‘ میں نمودار ہوئی تھی۔دائیں اور بائیں،لبرل اور قدامت پرست کی تفریق بھلاکر لاکھوں افراد وہاں دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔بالآخر کئی دہائیوں سے فرعون وقت کی طرح اقتدار میں بیٹھے حسنی مبارک کو مستعفی ہونا پڑا۔اس کے بعد مصر کی تاریخ میں پہلی بار صاف اور شفاف انتخابات ہوئے۔

Read more

پی ڈی ایم کا سیاسی مستقبل

حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کو عملی طور پر حکومت کے خلاف داخلی بحران کا سامنا ہے۔ پی ڈی ایم میں اصولی طور پر چار ہی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ ان جماعتوں میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور عوامی نیشنل پارٹی شامل ہیں۔ لیکن حکومت مخالف تحریک کے تناظر میں اس اتحاد کو حکمت عملی کے محاذ پرکئی سطح کے مسائل اور تضادات کا سامنا ہے۔ اجتماعی استعفے، سینٹ اور ضمنی انتخابات کے بایکاٹ کا

Read more

تحریک عدمِ اعتماد پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات، پی ڈی ایم اب کیا کرے گی؟

اسلام آباد — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں حکومت کے خاتمے کے لیے حکمتِ عملی کے معاملے پر اختلافات سامنے آنے کے بعد تجزیہ کار اس اتحاد کے مستقبل پر سوال اُٹھا رہے ہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد یا لانگ مارچ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کون سی حکمت عملی تحریک انصاف کے لیے زیادہ مشکلات کھڑی کر سکتی ہے؟

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا مقصد تو تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنا ہے لیکن اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے یہ جماعتیں کسی ایک حکمت عملی پر اتفاق کرتی نظر نہیں آتیں۔

Read more

براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

وطنِ عزیز میں ’’جمہوری‘‘ اصولوں اور قدروں کا واقعتا احترام ہوتا تو سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی صاحب کو اسی دن اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانے کا اعلان کردینا چاہیے تھا جب ان کے خلاف آج سے کئی ماہ قبل تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تھی۔ 104اراکین پر مشتمل ایوانِ بالا میں موجود اپوزیشن کے ساٹھ سے زیادہ اراکین نے اس تحریک پر دستخط ثبت کئے۔ بعدازاں مذکورہ تحریک ایوان میں باقاعدہ پیش ہوئی تو یہی تعداد اس کی تائید

Read more

الیکشن کمیشن کا اعلامیہ اور چند گزارشات

چلیے زیادہ دور نہیں جاتے ابھی گلگت بلتستان کے الیکشن میں کیا ہوا تھا؟ علی امین گنڈا پور وفاقی وزیر ہونے کے باوجود وہاں نہ صرف عوام سے حکومت کی جانب سے ترقیاتی اسکیموں کے وعدے کرتے دیکھے گئے بلکہ مریم نواز شریف کے بارے ان کی نامناسب گفتگو کو خواتین، میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں ناپسند کیا گیا اور اس سب کے باوجود پارٹی سربراہ جو کہ ملک کو ریاست مدینہ سے

Read more

بھارت اور اسرائیل کا ایجنٹ کون کون ہے؟

عمران خان نے سیاسی اقتدار کی جد و جہد کو ذاتی لڑائی میں تبدیل کیا تھا۔ اب وہ بنفس نفیس براہ راست بدعنوانی، دشمن ملکوں سے فنڈز وصول کرنے اور جھوٹ بولنے جیسے الزامات کی زد میں ہیں۔ اس ہنگامے میں فریقین پورے زور سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ضرور کر رہے ہیں لیکن اپنے الزامات کا ثبوت مناسب فورمز میں پیش کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ اپوزیشن تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو عمران خان

Read more

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج: فارن فنڈنگ کیس کے فوری فیصلے کا مطالبہ

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیرِ اہتمام حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کے فوری فیصلے کے مطالبے کے لیے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیا گیا۔

منگل کو اسلام آباد کی شارع دستور پر واقع الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، بلوچ رہنما سردار اختر مینگل، آفتاب شیرپاؤ، امیر حیدر خان ہوتی، پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

Read more

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ: ’جو رسیدیں مانگتے تھے اب منھ چھپا رہے ہیں‘

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے تحت الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ شروع ہو چکا ہے اور اپوزیشن رہنما مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کنٹینر پر موجود ہیں۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس اور اپوزیشن کی خوش فہمی

پی ڈی ایم پر نون لیگ کے قانون فہموں کا اثر ہونے لگا ہے، مریم نواز کی طرح اکثر رہنماؤں کو لگتا ہے فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کالعدم قرار پا جائے گی۔ معاملہ قانونی ہے اس لئے جذبات کو تھوڑا دور رکھ کر دیکھتے ہیں کہ اس معاملے کا نتیجہ ممکنہ طور پر کیا برآمد ہو سکتا ہے۔ ہم ہی نہیں ہمسائے میں بھی فارن فنڈنگ کا تنازع موجود ہے۔ بھارتی قانون کے تحت پارلیمنٹ کے اراکین ’سیاسی جماعتیں‘ سرکاری افسران ’ججز اور میڈیا پرسنز غیر ملکی عطیات وصول نہیں کر سکتے۔

تاہم 2017 ء میں 1976 ء کے ایکٹ میں ترمیم کے لئے فنانس بل منظور کیا گیا۔ اس بل میں فارن کنٹری بیوشن ریگولیشنز ایکٹ کو تبدیل کر کے سیاسی جماعتوں کو راستہ دیا گیا کہ وہ کسی غیر ملکی کمپنی کی بھارتی شاخ یا ایسی غیر ملکی کمپنی جس میں بھارتی شہریوں کے 50 فیصد حصص ہوں‘ ان سے چندہ وصول کر سکتی ہیں۔ اس ترمیم کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگرس نے ایک دوسرے پر الزامات عاید کیے کہ انہوں نے برطانوی کمپنی Vedantaگروپ سے 2004 ء سے 2012 ء کے دوران سیاسی سرگرمیوں کے لئے فنڈز وصول کیے ۔

Read more

پی ڈی ایم قیادت کا بدلتا آہنگ

گیارہ جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد میں شامل بعض قوم پرست رہنماؤں اور بالخصوص میاں نواز شریف کے فوج کے سربراہ پر کیچڑ اچھالنے کی وجہ سے اپوزیشن مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔ نواز شریف جو کہ تین دفعہ ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ انہیں یہ بات سمجھ لینا چاہیے تھی کہ فوج کے خلاف بیان بازی دیوار کے ساتھ سر ٹکرانے کے مترادف ہو سکتی ہے۔ اگر وہ ایسا کرنے سے گریز کرتے تو نون لیگ کو بہت سیاسی فائدہ ہو سکتا تھا۔ موجودہ سیاسی صورتحال میں پیپلزپارٹی کی قیادت جو اپنے پتے سوچ سمجھ کر استعمال کرتی رہی ہے ، نے بہت کچھ حاصل کر لیا ہے۔

Read more

مخالفین نواز شریف کو پھانسنے چلے تھے براڈ شیٹ گلے پڑ گیا: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے عدالت میں ملاقات کی اور پی ڈی ایم سے متعلق مشاورت کی۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف، حمزہ اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور رمضان شوگر ملز ریفرنسز پر سماعت ہوئی۔ ایف بی آر نے شہباز شریف کے ٹیکس کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا۔ اس موقع پر مریم نواز نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے

Read more