کیا عمران خان کے علاوہ نواز شریف بھی انتخابات سے باہر رہیں گے؟

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے ایک انٹرویو کے بعد تحریک انصاف نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ عمران خان کے بغیر کسی انتخاب کا تصور نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ وہی ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے۔ نگران وزیر اعظم سے اپنے بیان کی وضاحت طلب کرتے ہوئے پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ’ان کا بیان ریاست کے آئینی ڈھانچے، قومی مفادات اور جمہوریت کے بارے میں عدم

Read more

شیر اک واری فیر۔۔۔

اگرچہ الیکشن کمیشن نے انتخابات جنوری میں کرانے کا عندیہ دیا ہے لیکن خوف ایسی نامراد شے ہے جس نے ضیاالحق کو بھی 90 دن کے پاجامے میں غیر جماعتی الاسٹک ڈال کے 10 برس تک کھینچنے پر مجبور رکھا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔

Read more

ظالمو، نواز شریف آ رہا ہے

چار سال پہلے کا نواز شریف اور تھا اور آج کا نواز شریف بالکل اس فاسٹ باولر کی طرح گیند پھینک رہے ہیں جیسے فاسٹ باولر کی تیز گیندیں بیٹس مین کو سمجھ نہی آتی جب تک سمجھ آتی ہے تب تک بیٹس مین آؤٹ ہو چکا ہوتا ہے۔ اپ سب کو یاد ہو گا جب میاں نواز شریف صاحب پاکستان سے لندن تشریف لے کر گئے یہ اس وقت کی بات ہے جب میڈیا پر ڈاکٹرز کی رپورٹ سامنے

Read more

چیف جسٹس کے 404 دن اور عوام کے 56 ہزار مقدمے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے 29 چیف جسٹس، جناب قاضی فائز عیسیٰ انتہائی سخت آزمائشوں اور امتحانات سے گزر کر عدل و انصاف کی کرسی تک پہنچے ہیں۔ مگر یہاں پہنچ کر وہ اطمینان اور سکون کی گہری سانس اس لیے نہیں لے سکتے کہ قاضی القضاۃ کے منصب پر فائز ہونے کے بعد انہیں اب پہلے سے بھی زیادہ سخت امتحانات اور مشکل آزمائشوں کا سامنا ہو گا۔ قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری ایک ایسے نازک وقت میں ہوئی

Read more

”ون اینڈ اونلی“ سوال

مسلم لیگ (نون) کے صدر جناب شہباز شریف صاحب لندن سے وطن لوٹ کر ابھی کمر بھی سیدھی نہیں کر پائے ہوں گے کہ انہیں ایک بار پھر ”ہنگامی“ دِکھتے حالات میں بدھ کی سہ پہر سے برطانیہ پرواز کے لئے فلائٹ اور نشست ڈھونڈنے کی مشقت سے گزرنا پڑا۔ ہو سکتا ہے کہ جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں تو وہ قطر ائرلائن کی پرواز سے لندن پہنچ چکے ہوں گے۔ لاہور پہنچنے کے چند ہی گھنٹوں بعد

Read more

کیا نواز شریف فوجی قیادت اور ججوں کا احتساب کروا سکیں گے؟

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف اعلان شدہ پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر کو پاکستان واپس پہنچیں گے اور پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ شہباز شریف واپس آ کر اڑتالیس گھنٹے کے اندر دوبارہ لندن روانہ ہو گئے تھے۔ شہباز شریف کی اچانک واپسی سے یہ چہ میگوئیاں ہونے لگی تھیں کہ شاید نواز شریف کی واپسی ایک بار پھر ملتوی کی جا رہی ہے۔ اس قسم کی آرا

Read more

”ون اینڈ اونلی“سوال

مسلم لیگ (نون) کے صدر جناب شہباز شریف صاحب لندن سے وطن لوٹ کر ابھی کمر بھی سیدھی نہیں کر پائے ہوں گے کہ انہیں ایک بار پھر ”ہنگامی“ دِکھتے حالات میں بدھ کی سہ پہر سے برطانیہ پرواز کے لئے فلائٹ اور نشست ڈھونڈنے کی مشقت سے گزرنا پڑا۔ ہوسکتا ہے کہ جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں تو وہ قطر ایئرلائن کی پرواز سے لندن پہنچ چکے ہوں گے۔لاہور پہنچنے کے چند ہی گھنٹوں بعد شہباز صاحب

Read more

انتخابات میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی۔ اس کے بعد 54 دن کا الیکشن پروگرام مکمل ہو گا اور جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کروا دیے جائیں گے۔ مکمل بے یقینی کے ماحول میں الیکشن کمیشن کا یہ اعلان خوش آئند ہے اگرچہ ابھی تک انتخابات

Read more

اک نقطے وچ گل مکدی اے

قطب شمالی اور قطب جنوبی ہماری زمین کی دو انتہائیں ہیں اور جب بعد عظیم کی مثال دینا ہو تو قطبین کے فاصلے کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ اور دوسری طرف اگر اسی کرہ ارض کو کہکشاں کے نقشے میں دیکھا جائے تو ایک نقطہ رہ جاتا ہے جسے ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ اور یہ تو ہم جانتے ہیں کہ نقطوں کے قطبین نہیں ہوتے، نہ کوئی نارتھ پول نہ ساؤتھ پول۔ یعنی نظر اور نظارے کا درمیانی فاصلہ سارا منظر ہی بدل دیتا ہے۔

بالکل اسی طرح پاکستان کو دور سے دیکھیں تو ایک دھندلا سا نقطہ ہی نظر آتا ہے، فوج، عدالت، سیاست، عوام، سب ایک نقطے میں گم ہو جاتے ہیں، نہ کوئی ساؤتھ پول نہ نارتھ پول، نہ میاں صاحب نہ خان صاحب، نہ باجوہ صاحب نہ حافظ صاحب، بس ایک نقطہ سا رہ جاتا ہے، صبح شام نوع بہ نوع تازیانے سہتے عوام، مگرمچھوں کے جبڑوں میں جکڑے ہوئے وسائل، لاقانونیت، بد امنی، انتہا پسندی، جہالت اور بیماری اور باقی سب زیب داستاں۔

Read more

پی آئی اے: کیسی بلندی، کیسی پستی

70 کی دہائی کے ابتدائی برسوں کی بات ہے، دنیا میں ایک ایسی فضائی کمپنی موجود تھی جس کا کوئی نہ کوئی ہوائی جہاز ہر چھ منٹ بعد یا تو دنیا کے کسی ہوائے اڈے کی زمین کو چھو رہا ہوتا تھا یا کسی ہوائی اڈے سے فضا میں بلند ہو رہا ہوتا تھا۔ اس فضائی کمپنی کے ذریعے 1979 میں پوری دنیا میں 35 لاکھ افراد نے سفر کیا تھا اور اسی ایک سال میں دنیا کے مختلف مقامات

Read more

اعلیٰ عدلیہ میں غیر جمہوری سوچ کی جڑیں

یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ آمروں کے سامنے سرنگوں اور فوجی مارشل لاؤں کو جائز قرار دینے والی عدلیہ نے آئین بنانے اور بحال کرنے والی پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔ جسٹس منیر سے جسٹس بندیال تک کس کا ذکر کریں کس کا نہ کریں۔ کیا ایسی اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس نظر آتا ہے جس نے مروجہ آئین کا تحفظ کیا ہو۔ ملک کی پہلی دستور ساز اسمبلی کو صفحہ

Read more

نواز شریف وطن واپسی کے لئے تیار

بالآخر میاں نواز شریف نے چار سالہ ”خود ساختہ“ جلاوطنی ختم کر کے 21 اکتوبر 2023 ء کو لاہور پہنچنے کا اعلان کر دیا۔ پچھلے کئی ماہ سے ان کی وطن واپسی کی تاریخی دی جا رہی تھیں لیکن بار بار ان تواریخ میں تبدیلی کی جا رہی تھی لیکن پہلی بار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اعلی سطح کے اجلاس کے بعد نواز شریف کی واپسی کے شیڈول کا اعلان

Read more

میاں نواز شریف صاحب! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

جس دن سے شہباز شریف نے ایون فیلڈ کے فلیٹ کی سیڑھیوں میں کھڑے ہو کر یہ اعلان کیا ہے کہ میاں صاحب 21 اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں، اس دن سے ملکی سیاست میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔ شہباز شریف حکومت کے صدمے سے نڈھال مسلم لیگ نون کے تن مردہ میں جان سی پڑ گئی۔ چوکوں، چوراہوں پر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ نواز شریف کے استقبال کو کتنے لوگ آئیں گے؟ روزانہ

Read more

کیا نوجوانوں کو پاکستان میں سیاسی قائدین کے عمر رسیدہ ہونے پر پریشانی ہونی چاہیے؟

پاکستان میں ووٹ ڈالنے کے اہل افراد میں لگ بھگ 45 فیصد نوجوان ہیں، یہ نوجوان کسی ایسی سیاسی پارٹی سے اپنے مستقبل کی امیدیں کیونکر وابستہ کریں گے جس کے قائد، چیئرمین یا شریک چیئرمین 70 سال سے زیادہ کے بزرگ ہیں؟ بڑھاپا دماغ کو کس طرح متاثر کرتا ہے اور سیاسی قیادت کرنے کے لیے ’حدِ عمر‘ کتنی ہونی چاہیے؟

Read more

میاں نواز شریف کا میثاق مفاہمت

پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے لندن میں اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آرہے ہیں۔ میاں نواز شریف لگ بھگ گزشتہ چار برس سے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر کے لندن میں مقیم ہیں اور لندن میں بیٹھ کر پاکستان کی سیاست میں داؤ پیچ آزما رہے ہیں وہ اپنی خود ساختہ جلا وطنی کے دوران مسلسل اس تگ و دو میں رہے ہیں کہ

Read more

میں نے ‘سرکی’ ڈوبتے دیکھا

یہ ذکر ہے 1992 ء کا، ستمبر کا مہینا، گزشتہ ماہ اگست میں ہی راقم السطور کی عمر کے 8 سال پورے ہوئے تھے۔ اوچ شریف میں مقیم ہمارے ابا جان نے چند ہفتے قبل ہی ہمیں اپنے گاؤں ٹبہ برڑہ میں بڑی اماں اور بھائی جان شبیر احمد ناز کے پاس ان کی خدمت اور پڑھائی کے لیے بھیجا تھا۔ اس وقت ہم جماعت سوئم کے طالب علم تھے اور اوچ شریف میں اپنے گھر کے قریب ماسٹر احسان

Read more

نواز شریف وطن واپسی کے لئے تیار

بالآخر میاں نواز شریف نے چار سالہ ”خود ساختہ“ جلاوطنی ختم کر کے 21 اکتوبر 2023 ء کو لاہور پہنچنے کا اعلان کر دیا پچھلے کئی ماہ سے ان کی وطن واپسی کی تاریخی دی جا رہی تھیں لیکن بار بار ان تواریخ میں تبدیلی کی جا رہی تھی لیکن پہلی بار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اعلی سطح کے اجلاس کے بعد نواز شریف کی واپسی کے شیڈول کا اعلان

Read more

بلاول کے کہنے سے بھارت عالمی دہشت گرد ملک قرار نہیں پائے گا!

پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گزشتہ چند دنوں سے غیر معمولی گرم جوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ملک میں متوقع انتخابات اور پنجاب میں پیپلز پارٹی کی کمزور سیاسی پوزیشن کے تناظر میں ان کی یہ سرگرمی قابل فہم ہے۔ البتہ آصف زرداری، نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) یا الیکشن کمیشن کے بارے میں تند و تیز بیانات کی نوعیت مختلف ہے اور اسے اندرونی سیاسی معاملہ کے طور پر دیکھا جائے گا۔ تاہم اب

Read more

کب بدلیں گے حالات!

ملک ایسے افراد کے نرغے میں آ چکا ہے، جو کہ آئین، قانون اور اخلاقی ضابطوں کو یکسر فراموش ہی کیے چلے جا رہے ہیں، جبکہ انتخابات کرانے کے خواہشمند اور گریزاں حلقے، سبھی اپنے اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، الیکشن کمیشن کسی کے خلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ ہی عام انتخابات کی تاریخ دیے رہا ہے، الٹا سوال کر رہا ہے کہ سیاسی لوگ نگران کابینہ میں کیوں شامل کیے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن کوئی

Read more

الیکشن کمیشن فوری طور سے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ انتخابی شیڈول کا اعلان کیا جائے تاکہ سیاسی پارٹیاں ووٹروں سے رابطہ مہم شروع کریں اور سیاسی الائنس کے حوالے سے معاملات طے کیے جائیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا یہ مطالبہ جائز اور درست ہے۔ یہ تو دکھائی دے رہا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 دن کی مدت کے اندر انتخابات کروانے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن ملک میں بے چینی و

Read more

بندیال صاحب کی رخصتی اور عدلیہ کا ”بندر گھاؤ“

اجنبی ہوتی اردو میں کبھی ایک دو لفظی مرکب، محاورے کے طور پر بولا جاتا تھا۔ ”بندر گھاؤ“ ۔ بندر کو لگنے والا کوئی زخم جوں ہی بھرنے لگتا اور اس پر موم آتا ہے، وہ اپنے تیز نوکیلے ناخنوں سے اسے کھرچ ڈالتا ہے۔ لہو پھر سے رسنے لگتا ہے۔ زخم پھر سے ہرا ہوجاتا ہے۔ سو جو مسئلہ جان کا روگ بن جائے اور حل نہ ہونے پائے ”بندر گھاؤ“ کہلاتا ہے۔ ہماری عدلیہ بھی برسوں سے ”بندر

Read more

حل نا ہونے والا چھتیس کا آکڑہ اور نواز شریف

بات کو سمجھنا اب آسان ہے اگر سمجھنے کی نیت ہو! شہباز شریف کی حکمرانی کا جب نواز شریف سے موازنہ کیا جاتا ہے تو وہ عقل، نظر اور نیت کے اندھے بھی جو ہر قسم کی کارکردگی کے منکر ہیں اور جنہیں صرف لوٹ مار ہی نظر آتی ہے، مجبور ہو کر بھی منمناتے ہیں کہ شہباز شریف تو بالکل ہی پھس نکلا، یہ تو اپنے بھائی سے بھی زیادہ نکما تھا۔ میں نے عرض کیا نا، اگر نیت

Read more

سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال

مہذب معاشروں کا نظام عدل، انصاف کے عالمی اصولوں، ملکی آئین اور قوانین کے عین مطابق ہوتا ہے۔ ماتحت عدلیہ، عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ تک کسی کا بھی فیصلہ ملک کے آئین میں کھینچی گئی لکیر سے باہر نہیں جاسکتا۔ پاکستان کے نظام عدل کا سب سے بڑا نگہبان آئین ہے اس کے بعد مقننہ کے منظور شدہ قوانین اور سب سے بڑی چیز وہ حلف ہے جو عدالت عالیہ و عظمیٰ کے ججز اٹھاتے ہیں۔ ججز کے حلف

Read more

نواز شریف کی واپسی، ایک بار پھر: محمد حنیف کا کالم

مجھے اس پرانی فلم کا ڈراپ سین یاد ہے کہ میاں صاحب کا باؤنسر زمین پر پڑا تھا، لارڈ نذیر پتا نہیں کہاں تھے، لیکن بغیر وردی والوں کا ایک دستہ میاں صاحب کو لے کر ایک جہاز کی طرف جا رہا تھا جو پہلے ہی رن وے پر انتظار کر رہا تھا۔

Read more

نواز شریف بدحال معیشت کو کیسے درست کریں گے؟

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف کی واپسی کے بعد سے ملکی سیاست میں توقعات و اندیشوں کا اظہار سامنے آیا ہے۔ پارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت گرم جوشی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اسے امید ہے کہ نواز شریف ایک ایسا ’مقناطیس‘ ثابت ہوں گے جو گزشتہ چند سال کے دوران پارٹی سے مایوس یا بیگانے ہو جانے والے ووٹر کو واپس لانے میں کامیاب ہو گا۔ جبکہ دوسری طرف یہ سوال بھی سامنے آ رہا

Read more

کیا نواز شریف کی ’زیرو رسک‘ واپسی کے لیے میدان تیار ہے؟

اتحادی حکومت کے دور میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی اس وقت تک نہیں ہو گی جب تک رسک زیرو نہ ہو جائے۔

Read more

ہم جو تاریک راہداریوں میں ما رے گئے

یہ سن 2000 کے ابتدائی مہینہ کی بات ہے، میری گاڑی موٹروے پر لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں اقتدار کے سنگھا سن پر جنرل پرویز مشرف اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ افروز تھے۔ سری لنکا سے آئے ہوئے ہمارے بزنس پارٹنر میرے ہمسفر تھے۔ یہ سری لنکا کے ایک بڑے تجارتی ادارے کے چیئرمین تھے۔ ان کے گروپ کے بہت سے کاروبار تھے۔ ان کی ایک کمپنی

Read more

نواز شریف کی واپسی کسی مسئلہ کا حل نہیں

شہباز شریف نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے اور وہ خود اپنے ’لیڈر‘ کا فقید المثال استقبال کریں گے۔ فی الوقت شہباز شریف چونکہ خود بھی لندن میں ہیں اور اکیس اکتوبر ابھی ڈیڑھ ماہ کی دوری پر ہے، اس لئے نہ جانے اس وقت تک شہباز شریف یا ملکی سیاست کون سی قلابازی کھا لے۔ یادش بخیر شہباز شریف پہلے بھی نواز شریف کی واپسی کا اعلان کرتے

Read more

تھل بنام محسن نقوی وزیراعلٰی پنجاب!

جناب نگران وزیراعلٰی محسن نقوی مظفرگڑھ کا مطلب آپ تھل میں داخل ہوچکے ہیں جو کہ (7) اضلاع خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، مظفرگڑھ، جھنگ اور چنیوٹ پر مشتمل ہے۔ اس کو سیاسی اکائی کے طور پر دیکھیں گے تو نقوی صاحب یہ (19) قومی اسمبلی اور (37) صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مشتمل ہے، مطلب یہ ملتان ڈویژن اور بہاولپور ڈویژن سے بڑی سیاسی اکائی ہے، لیکن اس تھل کے ساتھ قیام پاکستان سے لے کر آج تک سوتیلی ماں

Read more

پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی چیئرمین کے استعفوں کے نیب کی کارکردگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ اور پراسیکوٹر جنرل اصغر حیدر کے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر ان افسران نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ نیب کے حکام نیب آرڈیننس میں کی جانے والی ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے سے پہلے پیش بندی کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کا نیا مذہب

ہمارے ہاں یعنی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک آئین ہے جس کی پاسداری کا ہمیشہ بڑا چرچا رہتا ہے۔ 1973 کا آئین پاکستان میں اتنا مقدس سمجھا جاتا ہے کہ مارشل لا کے ادوار میں بھی عدالتیں مارشل ایڈمنسٹریٹر کو آئین میں ترمیم کا اختیار تو بے شک دے دیتی ہیں لیکن ان کو آئین کو ختم کرنے کا اختیار نہیں دیتیں۔ عدالتیں آئین میں ترمیم کا اختیار کس آئین اور قانون کے تحت دیتی ہیں؟ چھوڑیے اس معاملے کو

Read more

دورِ حاضر کی ایسٹ انڈیا کمپنیز!

سال 1993 ء سے اب تک طویل المدت معاہدات کے تحت 90 نجی پاور پلانٹس لگائے جا چکے ہیں۔ نوے سیٹھوں کو پاکستان اب تک 8000 ارب روپے ادا کر چکا ہے۔ ان آٹھ ہزار ارب روپوں میں خریدی جانے والی بجلی کی قیمت صرف تیس فیصد ہے۔ باقی ادائیگی کارخانوں کی کل پیداواری صلاحیت (capacity payment) کی مد میں کی گئی۔ سال 2013 ء میں نواز شریف صاحب نے حکومت سنبھالی تو اندھیرے دور کرنے خاطر پے در پے

Read more

نگران حکومتیں۔ کار لاحاصل!

وقت آ گیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہد آمریت کی متعارف کردہ اس مشق رائیگاں کو کیوں سینے سے لگا رکھا ہے؟ یہ اچھوتا خیال 1956 اور 1973 کے دستور سازوں کو بھی نہ سوجھا۔ جنرل محمد ضیاءالحق نے بحالی آئین فرمان مجریہ 1985 کے ذریعے صدر اور گورنروں کے اس اختیار

Read more

میاں، زرداری اور عمران کے لئے ڈائیلاگ واحد آپشن ہے

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی حکومت کا تختہ الٹنے اور انہیں تختہ دار تک پہنچانے والے جنرل ضیاء کے معاون سیاستدانوں کو بیگم نصرت بھٹو مرحومہ نے ضیاء مارشل لاء کے خلاف تحریک بحالی جمہوریت میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ بیگم صاحبہ مرحومہ نے بحالی جمہوریت کی خاطر یہ بھلا دیا کہ وہ ان سیاستدانوں سے اتحاد کرنے جا رہی ہیں جنہوں نے بھٹو حکومت کے خاتمے اور ضیا مارشل لا کی راہ ہموار کرنے میں بنیادی کردار ادا

Read more

کیا بلاول بھٹو اور آصف زرداری اختلاف محض نورا کشتی ہے؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کے موقف پر اصرار کیا ہے اور کہا کہ آصف زرداری گھر کے بڑے ہیں لیکن پارٹی کے فیصلے صرف اس سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرتی ہے۔ کمیٹی نے قانونی ماہرین کے مشورہ پر ہی 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نوجوان قیادت ہی ملک کو درپیش متنوع مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ بلاول

Read more

حکمرانوں سے کشادہ دلی کی توقع؟

تحریک انصاف کے مخالفین کو یہ حقیقت کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ اس جماعت کے حامیوں نے پراپیگنڈا کے محاذ پر متاثر کن اجارہ قائم کر لیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر نہایت مہارت سے وہ کوئی ایسا نکتہ اٹھاتے ہیں جسے میڈیا کے لئے نظرانداز کرنا ممکن ہی نہیں۔ پیشہ ورانہ یا ”دیگر“ وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کا روایتی میڈیا اگر اس نکتے کو نظرانداز کردے تب بھی عالمی میڈیا اس کے ذکر کو مجبور

Read more

سیاسی اشرافیہ کی مفاد پرستی سے فوج کی سیاسی طاقت میں اضافہ ہوا ہے!

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملکی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، غربت اور بیروزگاری ہے۔ ان مسائل کے حل کے لئے منتخب حکومت ہی اقدامات کر سکتی ہے۔ اس لئے انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات ہونے چاہئیں اور

Read more

ترکی کا عقاب اور پاکستان کا ڈاگ فوڈ

نومبر 1990 کو نواز شریف نے پہلی دفعہ منتخب وزیراعظم کے طور پر پاکستان کا اقتدار سنبھالا ان کے زمانے وزارت عظمی کے دوران نجی شعبوں کے تعاون سے ملکی صنعت تجارت کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے مثبت کوششیں کی گئی اور بہت سارے نئے منصوبے بنائے گئے 1991 میں نواز شریف کی حکومت نے پیلی ٹیکسی اسکیم متعارف کرائی۔ اس اسکیم کا بنیادی مقصد بیروزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا اور عوام کو جدید ٹرانسپورٹ کی سہولیات

Read more

عوام الیکشن کے لئے تیار ہیں

ایک طرف عوام کی آہ و بکا ہے اور دوسری طرف ہمارے سیاست دان ایک بار پھر الیکشن کے لئے کمر کس رہے ہیں لیکن کمر کسنے کے ساتھ ساتھ شک و شبے میں بھی مبتلاء ہیں کہ الیکشن ہوں گے جس نہیں؟ باوجود اس کے کہ نگران حکومتیں قائم ہو چکی ہیں جن کا آئینی فرض ہی ایک مقررہ مدت میں الیکشن کرا کے رخصت ہو جانا ہوتا ہے لیکن نہ جانے کل تک کے حکمران اس شک میں

Read more

برکس اجلاس کے بعد بھارت چین کشیدگی میں کمی کا امکان

گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ میں ہونے والے برکس کے اجلاس میں نہ صرف یہ کہ اس اتحاد کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا بل کہ چین کے صدر شی جن پنگ اور بھارت کے پردھان منتری نریندر مودی کی ملاقات میں کچھ مثبت پیش رفت بھی ہوئی۔ اس ملاقات کے نتیجے میں بھارت اور چین نے لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر اپنے رویے نرم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب دونوں ممالک اپنی افواج کو کچھ پیچھے

Read more

حکمرانوں سے کشادہ دلی کی توقع؟

تحریک انصاف کے مخالفین کو یہ حقیقت کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ اس جماعت کے حامیوں نے پراپیگنڈا کے محاذ پر متاثر کن اجارہ قائم کر لیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر نہایت مہارت سے وہ کوئی ایسا نکتہ اٹھاتے ہیں جسے میڈیا کے لئے نظرانداز کرنا ممکن ہی نہیں۔ پیشہ وارانہ یا ”دیگر“ وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کا روایتی میڈیا اگر اس نکتے کو نظرانداز کردے تب بھی عالمی میڈیا اس کے ذکر کومجبور ہوجاتا

Read more

معاشی عملیت پسندی اور نظریاتی جمود

گزشتہ ہفتے کے اخبارات کی شہ سرخیوں کا 1990 کی دہائی سے موازنہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت سے آج تک پاکستان کے معاشی حالات میں ذرہ برابر تبدیلی نہیں آئی۔ 1990 کی دہائی کی طرح آج بھی ملک کو زرمبادلہ کی کمی کا سامنا ہے کیوں کہ اس کی درآمدات زیادہ اور برآمدات کم ہیں۔ اس خلا کوپورا کرنے کیلئے بیرونی قرضے لینا پڑتے ہیں۔ حکومت محصولات کی مد میں اس سے کہیں کم رقم اکٹھا

Read more

کامل مایوسی کی فضا میں امید کی توقع؟

ریاست کے نہایت ہی طاقت ور حلقوں کی جانب سے امید تو یہ دلائی جا رہی ہے کہ سب ”ٹھیک ہو جائے گا“ ۔ دل مگر مطمئن نہیں ہو پا رہا۔ میری مایوسی کی اصل وجہ عمران مخالف سیاسی جماعتوں کا گزشتہ برس کے اپریل میں ہوا یہ فیصلہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کے منصب سے ہٹائے جانے کے بعد فوری انتخاب کروانے کے بجائے قومی اسمبلی کی ”آئینی مدت“ ہر صورت

Read more

آئی پی پیز: اشرافیہ کا بل عوام کیوں دیں؟

ڈاکٹر مبشر حسن نے آئی پی پیز کی تنصیب کے وقت کہا تھا کہ ان کارخانوں کی تنصیب قومی معیشت کے لیے تباہ کن اور عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کی گھناؤنی واردات ہے۔ ایک وقت آئے گا کہ مہنگی بجلی کے بل ادا کرنا عوام کے بس میں ہو گا نہ صنعت و تجارت کا چلنا آسان ہو گا۔ 1994 ء میں بے نظیر بھٹو نے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے 15

Read more

پاکستان میں ریاستی مظالم اور پی ٹی آئی کا بیانیہ

آج کل پی ٹی آئی بطور جماعت اور اس کے لیڈر عمران خان ایک مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ گو کہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں یہ کوئی نئی یا انوکھی مثال نہیں ہے اور پاکستان کی بہت سی سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کو اس سے کہیں زیادہ سخت صورتحال کا سامنا رہا ہے اور آج کے برعکس عدالتیں ان مظالم پر خاموش ہی رہتی تھیں جبکہ میڈیا اگر خبر دیتا بھی تھا تو سنگل کالمی

Read more

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟

پاکستان میں جمہوریت ہمیشہ زور آوروں کے رحم وکرم پر رہی۔ یوں تو ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر میاں نواز شریف تک جمہوری حکمرانوں نے حقیقی جمہوریت کی خاطر پھانسی کے پھندے کو بھی چوما اور جلاوطنی کا دکھ بھی جھیلا لیکن قوم بہار آفریں گل و ثمر سے محروم ہی رہی۔ قوم بھولی نہیں کہ جب ڈی چوک اسلام آباد میں بجلی کے بل جلائے گئے تب فی یونٹ بجلی 4 روپے تھی۔ میاں نواز شریف کی مقبولیت

Read more

چیختے عوام اور قصور وار حکمران

کہا جاتا ہے کہ ”وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا“ انسانی ذہن عام طور پر انہونی کے ہونے میں جو عوامل کار فرما ہوتے ہیں ان کا ادراک نہیں کر پاتا۔ انہیں جان نہ پانے کی بہت سے وجوہات ہیں لیکن دور حاضر میں اس کی بڑی وجہ سیاسی وابستگی کی عینک ہے جسے پہننے کے بعد ایک اچھا بھلا سوج بوجھ والا آدمی بھی عصبیت پسندی کا شکار ہوجاتا ہے۔ اس وقت ملک کو جن

Read more

نواز شریف اور قدرت کے امتحان

پاکستان نے اپنے قیام کے بعد سے پہلی بار مشرف دور میں پاکستان میں ڈالروں کی بارش کی دیکھی۔ لیکن جس حساب سے ڈالر پاکستان آئے اسی حساب سے یہاں کی اشرافیہ اور اصحاب اقتدار نے بوریوں کے حساب سے ڈالر ملک سے باہر بھیجے جبکہ انہی دنوں جنرل امجد چیئر مین نیب ملک کی لوٹی دولت واپس لانے کا بھی مشن سرانجام دے رہے تھے۔ ان کا ایجنڈا صرف نواز شریف کے بیٹوں کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اور زرداری

Read more

نواز شریف، بجلی کے بل اور دیوار ”ملامت“ !

نواز شریف کے ساتھ جو ہوا سو ہوا، پاکستان کو تباہی و بربادی کی اس پاتال میں پھینکنے والوں کا گریبان کون پکڑے؟ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کر کے بارہ روپے فی یونٹ بجلی دینے والا تو آج بھی وطن سے باہر بیٹھا واپسی کی ساعت سعید کے زائچے بنا رہا ہے اور چھ برس کے دوران بجلی کے نرخ چھپن روپے یونٹ پہنچا دینے والوں کا نام لینے کے لئے بھی جان کی امان چاہیے۔ کاش ہر

Read more

مہنگائی، بجلی بل اور غریب عوام!

اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے۔ ملک کے اقتصادی حالات سنبھلنے میں نہیں آ رہے۔ معیشت کی کشتی ہنوز ہچکولے کھا رہی ہے۔ عمران خان دور حکومت میں مہنگائی کے جس طوفان کا آغاز ہوا تھا، وہ شہباز شریف کی سربراہی میں قائم پی۔ ڈی۔ ایم کی حکومت میں نہ صرف جاری رہا، بلکہ اس میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ نگران حکومت سے عوام کو کچھ زیادہ امیدیں نہیں ہیں۔ زیادہ امید رکھنی بھی نہیں چاہیے۔ نگران حکومت

Read more

لاڈلا قیدی کھیلن کو مانگے چاند

فرانس کی ملکہ میری انتونیا نے کہا ”لوگوں کے پاس اگر کھانے کو روٹی نہیں تو کیک کھا لیں“ ۔ میری انتونیا کا یہی جملہ انقلاب فرانس کی بنیاد بنا۔ پھر چشم فلک نے دیکھا کہ بدبودار کسان اٹھے اور مراعات یافتہ طبقۂ اشرافیہ کے سروں کی فصل یوں کاٹی کہ فرانس کی گلیاں خونم خون ہو گئیں۔ انہی سروں میں ملکہ میری انتونیا اور شاہ لوئی کا سر بھی تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ بدبودار کسان پیرس کی گلیوں

Read more

میں بھی اچھوت ہوں

آج کل میں ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب ”اچھوت لوگوں کا ادب“ مطالعہ کر رہا ہوں۔ شاید یہ ادبی روایات میں سے ایک ہے کہ میں راہ چلتے موبائل فون نکال کر کہیں بھی کبھی بھی کچھ بھی پڑھ سکتا ہوں۔ اس کتاب میں ہندوستان کی پسماندگی کا وہ موڑ چسپاں ہے جس کے نشانات آج بھی ان لوگوں کی ثقافت میں موجود ہیں۔ میں جب جب اس کتاب کو پڑھتا ہوں مجھے لگتا ہے کہ میں بھی اچھوت ہوں

Read more

پاکستان کا ہر وزیر اعظم چور کیوں نکلتا ہے؟

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تحائف کی آمدنی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد کی عدالت نے ’بددیانت اور جھوٹا‘ قرار دے کر نہ صرف پانچ سال کے لئے قومی اسمبلی کارکن بننے سے نا اہل کیا بلکہ تین سال کی سزا دے کر جیل بھی بھیج دیا۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف ایسے ہی لایعنی الزامات میں قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔ سابق وزرائے اعلیٰ اور اور وزرا کو بدعنوانی کے

Read more

نواز شریف پاکستان آ کر عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلائیں

مسلم لیگ (ن) کے رہبر اعلیٰ نواز شریف نے پاکستان کے حالات، جمہوریت کی صورت حال اور مسائل کے بارے میں ایک انٹرویو میں اظہار خیال کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست سے جھوٹ اور محاذ آرائی کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے اور 2014 کے بعد سے جن عناصر نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ مقاصد حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ نواز شریف کے قد کاٹھ کا

Read more

معراج محمد خاں اور حاصل بزنجو کیوں یاد آتے ہیں؟

پاکستان میں محنت کش طبقوں اور عوامی جمہوری سیاست کی ایک طاقتور آواز معراج محمد خاں کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو گئے جبکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست میں ترقی پسند سوچ کے نمائندہ حاصل بزنجو بھی ایک سال قبل داغ مفارقت دے گئے۔ جنرل ضیا کی آمریت کو چیلنج کرنے والے جاوید حکیم قریشی اور سینیٹر سردار سلیم اسی ماہ راہ ملک عدم ہوئے۔ برطانیہ میں بر صغیر سے آئے امیگرنٹس کے حقوق کے لئے سب سے پہلے

Read more

طاقت کا دیوتا اور پیادے

طاقت کا دیوتا ایک ہی ہوتا ہے جہاں سے سب کو طاقت ملتی ہے۔ طاقت کے دیوتا کی مرضی وہ جس کو چاہے جتنی چاہے طاقت عطا کر سکتا ہے لیکن دیوتا کبھی بھی کسی کو اپنی پوری طاقت نہیں دیتا اور نہ ہی اس کو طاقت کے تمام داؤ پیچ سکھاتا ہے۔ اگر کوئی دیوتا زیادہ مہربان ہو بھی جائے تو وہ اس کو طاقتور اتنا ہی بناتا ہے جتنی طاقت کا بوجھ وہ خود برداشت کرے کیونکہ زیادہ

Read more

میثاق معیشت قومی ضرورت ہے

اگر ہم دنیا میں بتدریج مضبوط ہوتی معیشتوں کا مطالعہ کریں تو ایک حقیقت ضرور ہمارے سامنے آ کھڑی ہوگی کہ ان ممالک نے جو بھی سیاسی نظام اپنے ہاں رائج کیا ہوا ہے وہ اس نظام پر ایک طویل عرصے سے عمل پیرا ہیں اور سیاسی مخالفت چاہے جس مرضی بلندی کو چھولے مگر نظام کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا ہے اور اسی سبب سے ان کی سیاسی بنیادیں ٹھوس ہیں اور ٹھوس سیاسی بنیاد ہی مضبوط معیشت کی

Read more

عوامی اضطراب کے باوجود نون لیگ کی خوش فہمی

اتوار کی رات نیند بہت دشواری سے نصیب ہوئی۔ معمول کے مطابق اٹھنا ممکن نہ رہا۔ تقریباً آٹھ بجے سے لیکن سرہانے رکھا موبائل ”گوں گوں“ کرنا شروع ہو گیا۔ بالآخر اٹھانا ہی پڑا۔ مسلم لیگ (نون) کے صف اول کے ایک رہ نما کا فون تھا۔ وہ نوائے وقت کے دیرینہ قاری ہیں۔ پیر کی صبح میرے لکھے کالم کو پڑھ کرناراض ہو گئے۔ مجھے فی الفور بتانا چاہا کہ میں نے ”شہبازصاحب کے ساتھ زیادتی کی ہے“ ۔

Read more

صدر عارف الرحمان علوی

صدر ڈاکٹر عارف الرحمان علوی ہمیشہ سے ایسے نہ تھے۔ ان کا تعلق ایک با وقار خانوادے سے ہے۔ والد مرحوم ڈاکٹر حبیب الرحمان الہیٰ نہایت نیک نام شخص تھے۔ جواہر لعل نہرو کے معالج رہے۔ جماعت اسلامی سے سرگرم وابستگی رہی۔ عارف علوی بھی والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ اور جماعت اسلامی سے وابستہ رہے۔ جماعت کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔ جلد سید مودودی کے حجرہ بے آب و رنگ

Read more

وہ دن دور نہیں جب بجلی مفت ملے گی

جس کی تنخواہ 25 ہزار ہے اسے جب 45 ہزار روپے کا برقی ڈیتھ وارنٹ ملتا ہے تو ٹکریں مارنے، سڑک پر سینہ کوبی یا خود کشی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

ملک موجودہ بحران سے نکل پائے گا

صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کردہ آرمی ایکٹ میں ترامیم سمیت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی منظوری بارے متنازعہ ٹویٹ کے ذریعے جس آئینی بحران کو انگیخت دے کر مملکت کو بے یقینی کی تاریکی میں دھکیل دیا، یہ 14 اگست 2014 میں شروع ہونے والی اس تحریک کا کلائمکس ہے جس نے محض تین سالوں کے اندر پھلتے پھولتے آئینی نظام کو تارپیڈو کر کے پورے انتظامی ڈھانچہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا یعنی خان

Read more

بے خبری کی تاریخ

’مبینہ مملکت خداداد‘ کے صدر مملکت نے اچانک مہا انکشاف کر کے سیاست میں ایک نئی ہلچل سی پیدا کردی ہے، جس کے بعد اب آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل 2023 ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 ء پر صدر نے دستخط کیے ہیں یا نہیں والا سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے اور موضوع بحث بھی بنا ہوا ہے، بہرحال تمام چیزیں اپنی جگہ پر اہمیت رکھتی ہیں مگر صدر عارف علوی نے یہ انکشاف کرنے میں اتنی دیر

Read more

الیکشن کا التوا اور سیاسی جماعتوں کی حکمت عملی

آخر وہی ہوا جس کے بارے کئی سیاسی پنڈت کافی عرصے سے پیشین گوئیاں کر رہے تھے کہ عام انتخابات نوے دن میں نہیں ہوں گے۔ نگران سیٹ اپ زیادہ عرصہ کے لئے چلے گا مگر کچھ لوگ اس لئے اس بارے شکوک و شبہات کا شکار تھے کہ آئین میں اس کی گنجائش موجود نہیں ہے۔ ان آئین پرستوں کو جو کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ رہے ہیں ان کی اپنی ان سیاسی جماعتوں نے ان کے

Read more

عمران خان مقدمات: کیا سپریم کورٹ ماتحت عدالتوں پر اثرانداز ہو رہی ہے؟

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کی طرف سے توشہ خانہ کیس میں دیے جانے والے ریمارکس کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اسے ماتحت عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کہا ہے۔ توشہ خانہ میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ البتہ بعض قانونی نکات پر ان کے وکلا یہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی لے گئے تھے۔ سپریم کورٹ نے آج اس معاملہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا

Read more

بے نظیر: چہرہ بہ چہرہ روبرو

زاہد حسین کی نئی کتاب Face to face with Benazir ان انٹرویوز کا مجموعہ ہے جو انہوں نے ماہنامہ ہیرالڈ اور نیوز لائن کے لئے کیے تھے۔ زاہد حسین کا شمار پاکستان کے سینئر ترین صحافیوں، مصنفین اور سیاسی مبصرین میں ہوتا ہے۔ بے نظیر کے انٹرویوز کی اہمیت اپنی جگہ لیکن ہر انٹرویو کے ساتھ زاہد حسین نے اس دور کی صورتحال کا جو بے لاگ تجزیہ پیش کیا ہے وہ اس دور کے بارے میں لکھنے کے خواہشمند

Read more

سلیم صافی صاحب کا پروگرام: کیا مظلوم گونگے ہیں؟

جڑانوالہ کا سانحہ ہوا اور بیس سے زیادہ گرجا گھر جلا دیے گئے تو گویا پاکستان میں سب کی آنکھوں سے پردے اٹھ گئے۔ جس کو دیکھو وہ مذہبی آہنگی کو فروغ دینے کے لئے کوشاں نظر آ رہا ہے۔ جس کو سنو وہ اس سانحہ پر اپنے دلی دکھ کا اظہار اس طریق پر کر رہا ہے کہ واقعی رونا آتا ہے۔ اور تو اور وہ میڈیا بھی جو کہ مین سٹریم میڈیا کہلاتا ہے اور جسے اس مسئلہ

Read more

کیا عاجزی و انکساری اسی کا نام ہے؟

عمران خاں اپنے ہر خطاب کا آغاز ”ایاک نعبد و ایاک نستعین“ سے کرتے، امر بالمعروف کی تلقین اور ریاست مدینہ کی تشکیل کے وعدے کرتے رہے۔ یہ وہ ”اسلامی ٹچ“ تھا جو ہمیں ان کی ہر تقریر میں نظر آتا رہا لیکن اعمال کا دار و مدار تو نیتوں پر ہوتا ہے جبکہ مجھے ہمیشہ خان کی نیت میں فتور ہی نظر آیا۔ دین مبیں کا درس اول ہی اخلاق اور عاجزی و انکساری ہے۔ سورة الاعراف آیت 55

Read more

وزیر اعلی کا علامتی دورہ اور جڑانوالہ کے مسیحی کی مایوسی

میں وہ واحد صحافی ہوں جو جڑانوالہ چرچ میں وزیر اعلی پنجاب کی مسیحوں سے ملاقات کے موقع پر موجود تھا ’اس موقع پر میں نے جو کچھ دیکھا وہ حیران کن ہی نہیں مایوس کن بھی تھا۔ سانحہ جڑانوالہ کے متاثرین سے اظہار یک جہتی کے لئے وزیر اعلی پنجاب نے اتوار کے روز جڑانوالہ کا دورہ کیا‘ اس دورے کا اعلان پہلے سے ہی کیا جا چکا تھا ’دورے کا اعلان کرتے وقت وزیر اعلی نے کہا تھا

Read more

خواب میں خواب

ایک دن ٹھیک دوپہر کو میری طبیعت نے عجیب انگڑائی لی اور خلاف معمول تھکاوٹ کا بہانہ بنا کر مجھے کمبل اوڑھ کر سونے پر مجبور کر دیا۔ بھلا کون طبیعت کا پجاری اپنی طبیعت کے خلاف جا سکتا ہے جو میں جاؤں اور اٹھ کر اپنے روٹین کے کام کاج میں لگ جاؤں۔ بہرحال نہ جانے کب نیند نے مجھے اپنی آغوش میں لے لیا معلوم تک نہ پڑا۔ دوران نیند کچھ بے ربط خوابوں نے مجھے پریشان کیے

Read more

ہو رہے گا کچھ نہ کچھ۔۔۔

اتحادی حکومت 16 ماہ کی مقررہ مدت پوری کر کے گھر جا چکی، نئی مردم شماری کے نوٹیفیکیشن کے بعد کچھ پتہ نہیں کہ عام انتخابات کب ہوں گے۔ اتحادی حکومت کی کوششوں سے آئی ایم ایف کا قرض تو منظور ہو گیا اور فی الحال ملک ڈیفالٹ سے بھی بچ گیا لیکن آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے پیش نظر مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے۔ ڈیزل، پٹرول اور گیس کی قیمتیں عام آدمی کی قوت خرید

Read more

”پتلی تماشہ“

کاش میرے دل ودماغ میں مستقبل کے جو نقشے نمودار ہورہے ہیں انہیں سادہ زبان میں کھل کر بیان کرسکتا۔ عمر تمام صحافت کی نذر کردینے کے بعد مگر اپنی محدودات یا پنجابی والی ”اوقات“ کے سوا کچھ دریافت نہیں کیا۔ ویسے بھی فارسی سے قربت نے اردو کو استعاروں کی سہولت سے مالا مال کر رکھا ہے۔ سچ بیان کرنے کی تاب نہ ہو تو ہاتھ گھماکر ان کی بدولت ”ناک“ کو گرفت میں لایا جا سکتا ہے۔ یہ

Read more

نگران حکومت اور اس سے وابستہ قباحتوں کا حل

دنیا بھر میں صرف پاکستان ہی ایک ایسا ملک ہے جہاں نگران حکومت قائم کی جاتی ہے۔ حالانکہ پاکستانی آئین کے اندر اس بارے میں کوئی بیان نہیں ہے۔ نگران حکومت کا تصور سابق مطلق العنان صدر جنرل ضیا الحق کی اختراع ہے جو انہوں نے ایک صدارتی حکم نامہ کے ذریعے پیش کیا۔ انوار الحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم بنے ہیں۔ وہ پانچویں سیاست دان ہیں جو نگران وزیراعظم کے عہدے پہ فائز ہوئے ہیں۔ ان سے

Read more

عدلیہ اور سوموٹو

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ’ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ 2023‘ کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ یہ بل اپریل میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد صدر عارف علوی کے دستخط سے قانون بنا تھا۔ اس قانون کے تحت آئینی شق 184 ( 3 ) کے تحت قائم ہونے والے مقدمات میں اپیل کا حق دیا گیا تھا۔ بنچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس منیب

Read more

نگران حکومت کو طاقتور وزیر خزانہ کی ضرورت

انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیر اعظم حیران کن تعیناتی نے مجھ سادہ لوح کو یہ باور کرنے کو اکسایا کہ وطن عزیز میں سیاسی منظر نامے تشکیل دینے والی ”ڈیپ سٹیٹ“ یا ”دریں دولت“ نہایت خاموشی سے ایک حکمت عملی تیار کرچکی ہے۔ ممکنہ حکمت عملی کا اولیں ہدف نگران حکومت کو ایسی ٹیم فراہم کرنا ہے جو اقتدار سنبھالتے ہی برسوں سے جمع ہوئے مسائل سے نبردآزما ہونے کے لئے برق رفتاری سے ایسے اقدامات لینا شروع

Read more

9 نمبر کی بس کب آئے گی؟

اسداللہ خان غالب نے دو مصرعوں میں کامل بے اختیاری کی ایک بے مثال تصویر بنائی ہے، فرماتے ہیں ”رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھئے تھمے…..نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں“۔ غالب نے یہ شعر تخلیقِ پاکستان سے لگ بھگ سو سال پہلے باندھا تھا، لیکن لگتا یوں ہے گویااس ملک کی 76ویں سال گرہ کے موقعے پرکہا گیا ہے، اس بے ایال توسن کے کروڑوں سواروں کی بے اختیاری کی کہانی، نے ہاتھ باگ

Read more

پرانی فائلوں میں کیا لکھا ہے؟

غالب نے ’مقطع میں سخن گسترانہ بات‘ چلی آنے پر معذرت کی تھی۔ یہاں مشکل یہ ہے کہ کلام امروزہ کے لئے روئے سخن طے پا چکا تھا لیکن چرخ فلک نے مطلع ہی میں آن لیا۔ سو، پہلے اس سے نمٹ لیں۔ ٹھیک پانچ برس پہلے اگست کی 18 تاریخ تھی۔ صاحبان ذی قدر کے من بھاؤنے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانا تھا۔ یہ ذمہ داری صدر ممنون حسین کے سپرد تھی۔ حلف کی عبارت دستور

Read more

حنا پرویز بٹ کو ہراساں کرنے کا واقعہ: ’کیا سیاسی اختلاف کا جواب یہ حرکتیں ہیں؟ ہرگز نہیں‘

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ہراساں کرنے والے اِن افراد کے ہاتھوں میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے تھے اور وہ اپنے موبائل فونز سے اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔

Read more

بحیرہ انصاف کی ”برمودا تکون“

جمہوری ادوار ہماری عدلیہ کے سنگلاخ کوہ و بیاباں کا درجہ رکھتے ہیں جن سے وہ سیل تند رو کی طرح ٹکراتی رہتی ہے لیکن جوں ہی اس کا سامنا آئین شکن آمروں سے ہوتا ہے، وہ یکایک ”جوئے نغمہ خواں“ کا روپ دھار لیتی ہے۔ آمروں کو اپنی مرضی کا آئین لکھنے اور انہیں وردی سمیت صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے اس کا چہرہ بشاشت سے گلنار ہوجاتا ہے لیکن کروڑوں عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ کے کسی

Read more

یوم آزادی پر آزادی کی تلاش

آج قیام پاکستان کے 76 سال مکمل ہو گئے۔ قوم 77 واں یوم آزادی منا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک کے تین بڑوں، صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے خوشگوار اور روشن مستقبل کی نوید دی ہے۔ تاہم ملک کے پچیس کروڑ عوام روشنی کی یہ کرن دیکھنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں۔ یوم آزادی والے دن ایک ایسے شخص نے ملک کے نئے نگران وزیر اعظم

Read more

’گرین پاکستان‘ منصوبہ کیا ہے اور اس میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں زرعی اجناس جیسا کہ گندم، دالوں اور آئل سیڈیز کی قلت ہے۔ ایسے میں کارپوریٹ فارمنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر گرین پاکستان منصوبے میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

Read more

نیا نگران وزیر اعظم : ملک میں جمہوری عمل سے گریز کا نقطہ آغاز؟

بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے انوارالحق کاکڑ ایک روز بعد ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ملک میں نئے نگران وزیر اعظم کے بارے میں کئی ہفتے سے قیاس آرائیں ہو رہی تھیں۔ اتحادی پارٹیوں کے اجلاس بھی ہوئے اور دونوں بڑی پارٹیوں کے بڑے بھی سر جوڑ کر بیٹھے لیکن نئے نگران وزیر اعظم کے لئے اس نام پر ’اتفاق‘ ہوا جو بظاہر کٹھ پتلی اپوزیشن لیڈر سمجھے جانے

Read more

وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے

امیر مینائی شاید ہماری 75 سال سے روبہ عمل اسی نیم سیاسی و نیم فوجی صورتحال کے لئے کہہ گئے تھے کہ: اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے ہم مرے جاتے ہیں تم کہتے ہو حال اچھا ہے! مکرمی وزیراعظم انورالحق کاکڑ صاحب کا جب سے وزارت عظمی کا قرعہ نکلا ہے سچی بات ہے کہ دل اس ایک مصرع پر آ کر ٹھہر گیا ہے کہ ”وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے۔“ ہماری

Read more

ایک عہد تمام ہوا؟

طویل اور جاں گسل کشمکش کے بعد بالآخر عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو بدعنوانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے تین سال قید کی سزا سنا دی۔ جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ میں لکھا ”وہ جان بوجھ کر قومی خزانے سے حاصل کردہ فوائد کو چھپا کر بدعنوان طریقوں کا ارتکاب کرتا رہا اور بطور وزیر اعظم اپنے دور میں 140 ملین روپے سے زیادہ مالیت کے سرکاری تحائف کی فروخت اور اس سے ہونے والی آمدن کو چھپانے

Read more

اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!

راجہ صاحب میں ٹارزن جیسی طاقت کہاں سے آئی؟ وزیرِ اعظم اور حکمران اتحاد نے کیسے اپنی اپنی ناموں کی پرچیاں پھاڑ کے راجہ صاحب کے تجویز کردہ نام پر ہاتھ کھڑے کر دئیے؟ اتنا برق رفتار حسنِ اتفاق تو جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے بھی نہ دیکھا گیا تھا۔

Read more

عدلیہ اور آئین: آپ کی منصفی کا جادو ہے

قیام پاکستان کو 76 برس اور آئین پاکستان کو بنے تقریباً 50 برس بیت چکے مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہوسکا کہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ کو اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کرنا ہے۔ وقفے وقفے سے ایک ادارہ اپنے اختیار سے آگے بڑھ کر دوسرے کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔ پاکستانی تاریخ کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ گزشتہ غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے محض کرداروں کی تبدیلی کے ساتھ پچھلی

Read more

عمران خان، ماضی، حال اور مستقبل

کیا پاکستان میں تحریک انصاف کا مستقبل بطور سیاسی پارٹی مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے؟ تو اس سوال کا جواب نفی میں ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔ اگر پاکستان مسلم لیگ (ق) نے مشکل ترین حالات میں اپنا وجود برقرار رکھا تو پاکستان تحریک انصاف تو پھر ایک اہم ترین جماعت ہے۔ پرویز الہی پہ کیا الزامات نہیں لگے۔ قاتل لیگ تک کہا گیا لیکن پھر بھی وہ اپنا وجود برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستان

Read more

سیاسی جماعتوں کی کوتاہ نظری

کسی شخص کو ایک سیاسی جماعت کی حمایت، اس کو پسند اور ووٹ کیوں دینا چاہیے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے جس کا جواب کسی ملک میں سیاست کے رخ کا تعین کرتا ہے۔ پاکستان جیسا ملک جس کی سیاسی و جمہوری تاریخ مختصر اور وہ بھی عدم تسلسل کا شکار ہو اور مقتدرہ کی طرف سے سیاسی عمل کی حمایت سے زیادہ مخالفت رہی ہو وہاں لوگ عموماً ایسے بنیادی سوالات کے بجائے سیاسی حمایت اور مخالفت رد عمل

Read more

انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟: پاکستان کی تاریخ میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا؟

پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں اور اس سے پہلے ملکی تاریخ میں اب تک کتنے نگراں وزیرِ اعظم رہے ہیں؟ کس نگراں وزیرِ اعظم کا تعلق کس جماعت یا صوبے سے تھا اور کس کے حصے میں کتنی مدت آئی۔

Read more

پارلیمنٹ کے حق قانون سازی پر اعلیٰ عدلیہ کا وار

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ’ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ 2023‘ کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ یہ بل اپریل میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد صدر عارف علوی کے دستخط سے قانون بنا تھا۔ اس قانون کے تحت آئینی شق 184 ( 3 ) کے تحت قائم ہونے والے مقدمات میں اپیل کا حق دیا گیا تھا۔ بنچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس منیب

Read more

سپریم کورٹ کے فیصلے نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لیے کیا مشکلات پیدا کی ہیں؟

سپریم کورٹ کی جانب سے 11 اگست کو ریویو آف آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا اس فیصلے نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔

Read more

عمران خان کی اقتدار سے بے دخلی اور گرفتاری: پاکستان میں جمہوری عمل کی کمزوری کی وجہ ’اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت‘ ہے یا خود سیاستدان؟

پاکستان کی 76 سالہ تاريخ میں اب تک جمہوری طریقے سے آنے والے وزرائے اعظم کی تعداد تو 23 ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اپنی آئینی مدت پوری کر سکا ہو۔ بظاہرتو ان سب کے جانے کی وجوہات مختلف تھیں لیکن ایک وجہ جو پاکستانی سیاست میں آج تک موجود ہے وہ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے۔

Read more

امیدوں کا قتل

عمران خان صاحب اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے لاڈلے سیاست دان ہیں۔ یوسف رضا گیلانی صاحب کو پیپلز پارٹی نے اپنے ووٹ بنک اور پارلیمان کی طاقت سے وزیراعظم بنوایا۔ میاں محمد نواز شریف صاحب کو کوچہ سیاست میں جنرل ضیاءالحق اور جنرل جیلانی صاحب لے کر آئے مگر بعد میں انہوں نے بھی عوام میں اپنی جڑوں کو مضبوط کر لیا اور جب وہ آخری بار وزیراعظم بنے تو ان کے پیچھے بھی نون لیگ کی عوامی طاقت کا ہاتھ

Read more

کیا سابق وزیراعظم عمران خان بھی ’سیاسی انتقام‘ کا نشانہ بن کر اٹک جیل پہنچے؟

سوال یہ ہے کہ کیا عمران خان بھی ’سیاسی حریف‘ کے خلاف ’انتقامی کارروائی‘ کا نشانہ بنے یا انھیں اٹک بھیجنے کی وجہ کچھ اور ہے کیونکہ قانون کے مطابق تو انھیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بھیجا جانا چاہیے تھا۔

Read more

بلاول بھٹو زرداری بمقابلہ شہباز شریف: اصول جیتے گا یا خوشامد

آج دن کے دوران دو تقریریں اخبارات کی زینت بنی ہیں۔ ان میں سے ایک تقریر وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جی ایچ کیو کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعریفوں کے پل باندھے اور دعویٰ کیا گیا کہ جنرل عاصم منیر نے منصب سنبھالتے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا منصوبہ پیش کیا۔ دوسری تقریر پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور

Read more

سراب سائے اور جمہوریت

ستم ظریفی کہ جس لمحے ووٹ کو عزت دینے کا دعویٰ کیا جا رہا تھا اُسی لمحے جنرل باجوہ سے خاموش سمجھوتہ بھی کیا جا رہا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ جنرل باجوہ تب بھی اور شاید آخری وقت تک کسی اور ’معاہدے‘ کے پابند رہے، آخری وقت تک اسلام آباد کے بڑے گھر میں خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے اور شاید ایک بار پھر مارشل لا لگ چکا ہوتا۔ اس کی گواہی ہو سکتا ہے کسی وقت موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی آن دا ریکارڈ لے آئیں جن کی بروقت مداخلت نے کھیل کا پانسہ پلٹا۔

Read more

عمران خان: سفر تمام ہوا؟

عناصرِ فطرت کی باگ ڈور قادرِ مطلق کے ہاتھ میں ہے۔ موسموں کے تیور اور ہواؤں کے رُخ بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کوئی انسان کتنا ہی طاقت ور اور زور آور کیوں نہ ہو، اس کی کرتب کاریوں اور حیلہ سازیوں کی ایک حد ہوتی ہے۔ اُس کے بعد کارخانۂ قدرت کی کوئی نادیدہ مشین حرکت میں آجاتی ہے۔ تب وہم و گماں تک میں نہ سمانے والی انہونیاں، جیتی جاگتی حقیقتوں کی شکل میں دانت نکوسے سامنے آ کھڑی

Read more

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دستوری بالادستی لازم ہے

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے دہشت گردوں کا سر کچلنے اور ہر قیمت پر ملک میں امن و مان بحال کر کے معاشی احیا کا مقصد حاصل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں قلعہ بالا حصار کے دورہ کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ ملک کی حفاظت اور فلاح و بہبود کے لئے ڈٹے رہنے کے عزم کا اظہار ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملکی سیاست میں

Read more

دائروں کی صورت میں مسلسل جاری سفر

مسلح نہیں بلکہ فقط سیاسی جدوجہد سے ہمارے بزرگوں نے قائد اعظم کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کے لئے پاکستان کی صورت ایک نیا وطن حاصل کیا تھا۔ اسے چلانے کے لئے مگر اہل اور ”دیانتدار“ سیاستدان ڈھونڈنے میں ناکام رہے۔ قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد ”پروڈا“ کے عنوان سے ایک قانون بنانا پڑا۔ اس کے ذریعے سندھ کے ”مرد آہن“ کہلاتے ایک قد آور سیاستدان ایوب خان کھوڑو کو بدعنوانی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ذلت

Read more

کیا جیل جانے کے بعد عمران خان کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو چند ماہ کے فرق سے سنیچر کو دوسری مرتبہ گرفتار کر لیا گیا تاہم ان کی دوسری مرتبہ گرفتاری کے بعد سامنے آنے والا ردِعمل یکسر مختلف تھا۔ ردعمل مختلف ہونے کی وجوہات کیا ہیں اور اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

 بزدل شخص سیاست کے نام پر دھبہ

سیاست کے رنگ نرالے ہیں کبھی پروٹوکول، ٹھاٹھ باٹھ، ٹی وی سکرینوں پر قبضہ، خادموں کی قطار اور کبھی پولیس کے چھاپے، نیب اور ایف آئی اے چکر، کبھی عدالتوں کی پیشیاں، کبھی جیل کی کوٹھری اور کبھی جیل میں ملاقات اور جمعرات کا انتظاریہ ہماری سیاست کی تلخ حقیقت جس سے کوئی سیاستدان بھاگ نہیں سکتا جو بھاگے وہ سیاستدان ہی نہیں۔ یہ سب کچھ ذوالفقار بھٹو کی قسمت میں بھی تھا، پھر بینظیر بھٹو نے بھی بھگتا اور

Read more