خوشیوں کا عالمی دن: کیا خوشی کو تلاش کرنے اور اچھا سوچنے سے واقعی خوشی مل سکتی ہے؟
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ خوشی کی تلاش ہی زندگی کا مقصد ہونا چاہیے مگر اب کچھ ماہرینِ نفسیات اس تصور کو کھوکھلا قرار دے رہے ہیں۔
Read moreکچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ خوشی کی تلاش ہی زندگی کا مقصد ہونا چاہیے مگر اب کچھ ماہرینِ نفسیات اس تصور کو کھوکھلا قرار دے رہے ہیں۔
Read moreشاید بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں گے کہ خوشی کا عالمی دن بھی منایا جاتا ہے، جی ہاں ہر سال 20 مارچ کو خوشی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ سن 2011 میں اقوام متحدہ نے اس بات کو تسلیم کیا کہ خوش رہنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے جس کے بعد سن 2012 میں خوشی کا عالمی دن منانے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا اور پھر سن 2013 میں خوشی کا پہلا عالمی
Read moreطالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان حکومت لوگوں کو نوروز کا تہوار منانے سے نہیں روکے گی لیکن طالبان حکومت سرکاری طور پر نوروز نہیں منائے گی۔
Read moreمیڈ برڈ نے 50 سے زائد دیگر افراد کو بھرتی کیا تھا۔ ان میں سے زیادہ تر نے سیلز میں کام کیا، کچھ نے ڈیزائن کے شعبے میں اور کچھ کو نگرانی کے لیے لایا گیا۔ ہر نئے شامل ہونے والے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جس میں ای میل پر پیغام رسانی اور زوم پر ایک دوسرے سے بات کرنا بتایا گیا تھا۔
Read moreجب ہمارا کوئی دوست ’کوئی عزیز‘ کوئی رشتہ دار یا کوئی محبت کرنے والا ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو جاتا ہے تو ہماری زندگی میں خلا پیدا ہو جاتا ہے۔ ہم دکھی ہو جاتے ہیں۔ ہم اداس ہو جاتے ہیں۔ بعض لوگ اس خلا کو جلد اور بعض اسے دیر سے پر کرتے ہیں اور بعض ایسے بھی ہیں جو ساری عمر اس دکھ اور اس اداسی کو سینے سے لگائے رکھتے ہیں۔ میں ایسے لوگوں سے بھی
Read moreاگر آپ کے پاس اسمارٹ فون ہے اور آپ کا انٹرنیٹ ڈیٹا پیکج آن ہے تو آپ کوئی بھی گھریلو یا دفتری استعمال میں آنے والی چیز آن لائن خرید کر آرڈر کر سکتے ہیں۔ آن لائن آرڈر دینے کے بعد مطلوبہ چیز آپ کو دیے گئے پتہ پر کورئیر/ ڈاک کے ذریعہ موصول ہو جائے گی۔ چیز پہنچنے پر آپ ادائیگی کریں گے اور اپنا پارسل/سامان موصول کر لیں گے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے کی جانے والی تجارت ای کامرس
Read moreٹوکیومیں ٹویوٹا موٹر شو۔ 24 اکتوبر 2019ء (فائل فوٹو) ویب ڈیسک — ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نےمنگل کو کہا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹر چپس کی کمی کی وجہ سے مارچ کی اضافی پیدوار میں کٹوتی کررہا ہے۔ جاپانی کار ساز کمپنی نے یہ اعلان پیدوار میں اپریل تا جون سہ ماہی میں اپنے ہدف میں بیس فیصد کمی کرنے کے اعلان کے چند ہی دنوں بعد کیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہےکہ وہ بائیس مارچ سے پورے ایک ہفتے کے
Read moreمہاتر محمد نے اپنے چوبیس سالہ دور میں ایک شہر بسایا ہے جو ملائیشیا کا دوسرا دارالحکومت بن چکا ہے۔
Read moreپاکستان کے شہر لاہور کے پیس پلازہ میں زبردتس آگ نے وہاں موجود دوکانوں اور کاروبار کو پوری طرح تباہ کر دیا۔
Read moreمملکت خداداد میں آج کل سیاسی درجہ حرارت اور گہما گہمی اپنی انتہا پر ہے۔ متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم) نے اپنے ترپ کا پتا کھیلتے ہوئے (جو انھوں نے شروع ہی دن سے سینے سے لگا رکھا تھا) بالآخر ایک پیج پر آ کر منتخب وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ہے، جس پر بحث و مباحثے کے لیے سپیکر کو چودہ دن کے اندر اندر اس معاملے کو نمٹانے کے لیے
Read moreزندگی میں ہم کئی لطائف پڑھتے سنتے ہیں لیکن کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ ہم کسی لطیفے کو خود مشاہدہ کریں یا ہم خود اس لطیفے کا حصہ ٹھہریں گزشتہ روز ایسی ہی مضحکہ خیز داستان مجھ پر بیتی۔ ہوا یوں کہ کل صبح تحریک انصاف اسلام آباد کے سرکردہ راہنماؤں سے ملاقات ہوئی اور شام اپوزیشن کے راہنماؤں سے ظاہر ہے حالات کی مناسبت سے موضوع تحریک عدم اعتماد ہی تھا۔ لطیفہ یہ ہوا کہ حکومتی
Read moreآسڑیلیا میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے مطابق طالب علم حسن احمد کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انھیں ہر قسم کی طبی امداد مہیا کی جارہی ہے۔
Read moreدنیا میں عجیب و غریب سیاسی صورت حال ہے۔ یوکرین اور روس معاملات کے بعد تو سیاسی دنیا میں مزید ایک گفتگو کی فضا بن رہی ہے اور چائنہ میں کورونا پھر سے نمودار ہو رہا ہے اور صیہونی سربراہ نے طیب اردگان سے ملاقات کی ہے۔ دوسری طرف ہمارا پڑوسی بھارت غلطی سے میزائل بھیج رہا ہے دنیا میں تقریباً ہر دوسرے سیاست دان اور حکمران کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ اب آتے ہیں وطن عزیز پاکستان کی سیاست
Read moreانڈیا کی ریاست اڑیسا میں دیہاڑی دار مزدور ایسک منڈا نے کورونا کی وبا کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران یوٹیوب کا رُخ کیا۔ اب وہ ایک سوشل میڈیا سٹار بن چکے ہیں اور لاکھوں روپے کماتے ہیں۔
Read moreوہ خود کو داڑھی والی خواتین کہلواتی ہیں اور اب ان میں سے کچھ نے اپنے چہرے کے بال چھپانے چھوڑ کر اپنے تجربات کے بارے میں بات کرنی شروع کی ہے۔
Read moreاس میچ میں اب جو بھی ہو، عثمان خواجہ کے لیے یہ دورہ اور ’خواجہ خاندان کے گھر‘ کراچی میں سنچری یادگار رہے گی۔ ہاں، اگر بات ڈبل سنچری تک پہنچ گئی تو پھر کراچی سٹیڈیم میں شائقین اتنے ہی جوش سے ان کا خیر مقدم کریں گے یا نہیں؟
Read moreتخیل یا تصور پر اجارہ داری تو کسی کی نہیں لیکن اب تک یہ شاعر اور مصنفین کی اساس تھے۔ یہ انہی کے کمالات تھے جن سے قارئین ایک ایسی دنیا میں پہنچ جاتے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ تخیلات کے اس کھیل میں کچھ کردار فلموں اور دیگر محرکات کا بھی ہے لیکن کسی بھی انسان کے لئے حقیقت صرف ایک ہی تھی جس میں وہ لمحۂ موجود میں زندہ ہوتا۔ مگر آج ایسا نہیں ہے۔
Read moreاحسن رمضان نے قطر کے شہر دوحا میں ہونے والی انٹرنیشنل بلیئرڈز سنوکر فیڈریشن کی عالمی سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں اپنے سے کہیں زیادہ تجربہ کار کھلاڑی ایران کے عامر سرکوش کو پانچ کے مقابلے میں چھ فریم سے شکست دیدی۔
Read moreصبا خود اس سیریز میں ایک کھلنڈری لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو ایک ’خوش شکل لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوتی ہے لیکن وہ کہتی ہیں کہ حقیقت تو اور ہے اور محبت کیا ہے وہ اومینا کو شمیم سکھاتا ہے۔
Read moreانڈیا کی برسرِ اقتدار جماعت بی جے پی ریاستی انتخابات میں ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں ایک آسان فتح حاصل کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے، اور اس طرح وہ 25 سال سے قائم یہ طلسم بھی توڑ دے گی کہ وہاں سے کوئی جماعت لگاتار دوسری مرتبہ نہیں جیت سکتی۔
Read moreانڈیا میں فروری اور مارچ 2022 کے دوران پانچ ریاستوں میں ہونے والے ریاستی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور سامنے آنے والے ابتدائی رجحانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ چار ریاستوں، اُتر پردیش، گوا، منی پور اور اتراکھنڈ، میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جبکہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی آگے ہے۔
Read more2017 ء کی مردم شماری سے قبل مجھ سمیت ملک بھر کے معذور افراد خوش تھے کہ شاید ہمیں بھی اس میں شمار کیا جائے گا۔ مردم شماری کے اعداد و شمار حکومت اور دنیا کے سامنے آنے کے بعد حکومت معذوروں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔ اس وقت کی حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر ایسا کھیل کھیلا جس کی مثال نہیں ملتی۔ معذور افراد کو مردم شماری کے عمل
Read more(یہ مضمون انگریزی جریدے ”گلوبل جرنل آف میڈیسن اینڈ پبلک ہیلتھ“ میں چھپ چکا ہے۔ قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر اس کا اردو ترجمہ شائع کیا جا رہا ہے۔ ) جانتے ہو، ڈیوڈسن کا سب سے اہم باب کون سا ہے؟ طاہر بھائی نے مجھ سے پوچھا۔ قارئین جو میڈیکل کی دنیا سے تعلق نہیں رکھتے، ان کے لئے بتاتا چلوں کہ ڈیوڈسن میڈیکل کالج کے آخری سال میں پڑھائی جانے والی وہ کتاب ہے، جس میں بیماریوں کی
Read moreپاکستان میں طلبا کی جانب سے بیرون ملک پڑھائی کے بارے، پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں، ایرانی تیل کی مانگ اور تیسری عالمی جنگ کے حوالے سے کئی خدشات پائے جاتے ہیں۔ یہاں ہم نے بی بی سی اردو کو بھیجے گئے چند سوالات کے جواب ماہرین سے حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔
Read moreزمانہ طالب علمی میں ہم نے اردو ادب کے مشہور انشاء نگار سجاد حیدر یلدرم کا ایک دلچسپ انشائیہ پڑھا تھا جس کا عنوان تھا ’مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ۔ سجاد حیدر کو اپنے ان دوستوں سے گلہ تھا جو وقت بے وقت ان کے گھر آ جاتے، فضول گفتگو سے ان کا وقت ضائع کرتے اور بے مقصد باتوں سے انہیں ذہنی کوفت پہنچاتے۔ ان کے دوست محدود ہوں گے اور کبھی کبھار ان کے گھر آتے ہوں گے۔
Read more”میں مصروف ہوں“ دور جدید کے زیادہ بولے جانے والے جملوں میں سے ہے۔ دور جدید کی لغت کے مطابق خود کو مصروفیات کے عوض گروی رکھنے کا نام ترقی ہے۔ ترقی کی اس نقل کو پہنچنے کو ہم نے بہت کچھ اصل کھویا ہے۔ دنیا والے ہمیں خوش نصیب کہتے ہیں کہ ہم نے ترقی کے دور میں آنکھ کھولی۔ پر ہم نے آنکھ کھولنے کے بعد اس دنیا کو چھوڑ کے جانے والے بزرگوں کی محفل میں کان
Read moreوزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز کراچی میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد گورنر ہاوس سندھ میں ایک خطاب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو اپنی خواہش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’میں بہت دیر سے دعا کر رہا تھا کہ یہ تحریک لائیں۔‘
Read moreجنوبی کوریا کے 20 ویں صدارتی انتخابات رواں ہفتے 9 مارچ کو بدھ کے روز ہونے جا رہے ہیں۔ ملکی آئین کے مطابق ایک امیدوار صرف ایک بار ہی پانچ سال کی مدت کے لیے صدر بن سکتا ہے اور یہ صدارتی امیدوار ایک ہی بار کثرت رائے سے منتخب ہوتا ہے دوسری بار الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ جنوبی کوریا میں تاریخی طور پر دیکھا جائے تو 2000 کی دہائی تک ٹرن آؤٹ 80 فیصد سے زیادہ تھا۔ 2007 کے
Read moreفروری 2022 میں امریکی سوسائٹی برائے ہیومن ریسورس مینیجمنٹ (یو ایس ایچ آر ایم) کے ڈیٹا میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران کام گھر سے کرنے کے دوران دفتری رومانس بھی بڑھا ہے۔
Read moreگزشتہ ہفتے میرے ایک دوست کی بہو ہسپتال میں ڈیلیوری کے لئے داخل ہوئی۔ میں خود تو گائناکالوجسٹ نہیں لیکن میری بیگم تخلیق کے اس عمل میں برابر کی شریک ہے۔ میرے دوست ہر دو گھنٹے بعد فون کرتے کہ آپریشن کیوں نہیں شروع کرتے۔ تنگ آ کر میں نے فون اپنی بیگم کو پکڑا دیا۔ بیگم نے بتایا کہ یہ نئی ماں پہلے بچے کی پیدائش کے عمل سے گزر رہی ہے۔ پہلی ڈیلیوری عموماً ایک سسپنس زدہ، مشکلات
Read moreبریکلے لرننگ کے سربراہ کے مطابق ادارے کے آغاز سے اب تک تقریباً آٹھ ماہ کے عرصے میں وہ ملک بھر سے ایک ہزار کے قریب افراد کو ایمازون پر کام کرنے کی تربیت فراہم کر چکے ہیں۔
Read moreہو سکتا ہے کہ آپ نے خواتین کے عالمی دن کے بارے میں میڈیا میں یا دوستوں کو بات کرتے سنا ہو۔ مگر یہ دن ہے کس لیے؟ یہ کب ہوتا ہے؟ کیا یہ جشن ہے یا احتجاج؟ کیا مردوں کا بھی عالمی دن ہوتا ہے؟ اور اس سال اس موقعے کی مناسبت سے کون کون سی تقریبات ہوں گی؟
Read moreغلام خان کراسنگ پوائنٹ دونوں ملکوں کے درمیان چار بڑی تجارتی راہداریوں میں سے ایک ہے اور تجارتی حجم کے لحاظ سے طور خم اور چمن کے بعد اس کا تیسرا نمبر ہے۔ یہ کراسنگ پاکستانی ضلع شمالی وزیرستان کو افغان صوبے خوست سے جوڑتی ہے۔
Read more2021 جاتے جاتے ہمارا دامن زندگی کے تلخ ترین حقائق کے ہاتھ سونپ گیا۔ نومبر کا مہینہ شروع ہوا تو معلوم نہیں تھا کہ روز قیامت سے پہلے ہی دنیا میں حشر بپا ہوتا دیکھیں گے، گزشتہ سال جہاں کئی نگینے کھا گیا وہیں میرے ولی صفت والد محترم سینئر صحافی غازی شاہد رضا علوی بھی ہمیں داغ مفارقت دے گئے اور زیست کے سبھی عنوان پلٹ کر رہ گئے۔ اچھے دن ہوں تو ہر اک شخص لٹاتا ہے خلوص
Read moreیہ شہر کبھی ملوں کے سائرن، مشینوں کی گھن گرج اور اپنی اپنی ملوں کے لیے سڑک پر دوڑتے مزدوروں کی سائیکل کی گھنٹیوں سے گونجتا تھا لیکن اب سب تھم گیا ہے۔
Read moreابو جی کے بارے میں میری پہلی یادداشت ابو کا چہرہ نہیں ہے۔ سر کے پچھلی طرف کا حصہ ہے اور گردن پر بال ہیں (جو کہ حیرت ہے کہ کیوں کر ہیں)۔ ابو وہ نیلا ویسپا چلا رہے ہیں جس نے بڑا عرصہ ہماری خدمت کی۔ میں امی کی گود میں موجود ہوں اور بھیا ہینڈل اور ابو کے درمیان والی جگہ پر کھڑا ہے۔ ہم ملتان کینٹ کی کسی سڑک پر ہیں اور کمپنی باغ کی طرف جا
Read moreجب چیچنیا میں روس کے خلاف بغاوت کا آغاز ہوا تو رمضان قادروف اور ان کے والد روسی افواج کے خلاف لڑے مگر 1999 میں انھوں نے ماسکو کی حمایت کا فیصلہ کیا۔
Read moreتھنک ٹینک بروگل نے اپنے ایک تجزیے میں پیش گوئی کی ہے کہ اگر روس یورپ کو گیس سپلائی مکمل طور پر بند کر دیتا ہے تو آئندہ ماہ اپریل تک یورپی یونین ممالک میں ذخیرہ کی گئی گیس کی مقدار گذشتہ ایک دہائی کی کم ترین سطح تک گر جائے گی۔
Read moreمشہور مقولہ ہے کہ ہاتھیوں کی جنگ میں نقصان فصلوں اور چونٹیوں کا ہی ہوتا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتِ حال کا سامنا ایسے کئی ترقی پذیر ممالک کو ہے جو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد پیدا شدہ جنگی صورتِ حال میں براہ راست شامل نہیں لیکن اس کے اثرات کا سامنا کررہے ہیں۔ مشرقی یورپ میں جنم لینے والا یہ تنازع جنوبی ایشیا میں پاکستان کی معیشت کو بھی متاثر کررہا ہے۔
Read moreدسمبر کے دوسرے ہفتے مجھے میرے دوست نے مشہور پاکستانی وی لاگر جنید اکرم کی ایک پوڈکاسٹ کا مختصر سا کلپ بھیجا جس میں وہ ذکر کر رہے تھے کہ ہم یہ جانتے تک نہیں کہ کتنے ہی لوگ ہماری زندگی میں ایسے ہیں جن سے ہم آخری دفعہ مل چکے ہیں۔ مطلب اب ان سے ہماری زندگی بھر ملاقات نہیں ہو گی۔ مثلاً کل شام میٹرو میں جس شخص کے ساتھ میں بیٹھا ہلکی پھلکی گپ شپ لگا رہا
Read moreبی بی سی کے جان سمسن کہتے ہیں کہ یوکرین نے جنگ کے ابتدائی دنوں میں اچھی مزاحمت کی ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ روسی فوجی طاقت کے سامنےلمبے عرصے تک ٹہر سکتا ہے۔۔
Read moreبھارتی اداکار عامر خان کی فلم 3 ایڈیٹس بہت سپر ہٹ رہی، مجھے ذاتی طور پر یہ فلم بہت پسند ہے، فلم کے گانے تو سپرہٹ تھے ہی اس کے ڈائیلاگز بھی بہت کمال کے تھے، عملی زندگی میں ہر انسان کا ایڈیٹس سے پالا ضرور پڑتا ہے جن کو برداشت کرنا پڑتا ہے، فلم 3 ایڈیٹس میں ایک سین بہت کمال کا ہے، عامر خان اپنے دوستوں کے لئے پرچہ چوری کرتا ہے، جب نتیجہ بورڈ پر لگتا ہے
Read moreکئی سال پہلے، شکار پور سندھ میں اپنے مہربان دوست رحیم بخش جعفری سے کہا کہ میں نے آج تک بلوچستان نہیں دیکھا۔ وہ بولے ابھی دکھا لاتے ہیں پھر وہ مجھے سندھ کی سرحد سے پار بلوچستان کے ایک شہر لے گئے جہاں ان کے ایک دوست نے وہاں موجود نہ ہوتے ہوئے بھی ہماری بہترین ضیافت کا اہتمام کیا تھا۔ اسی طرح 2019 میں میں نے اپنے ایک اور سندھی دوست حسین سومرو سے تقاضا کیا کہ مجھے
Read moreکرونا کے وار کم ہوتے ہی زندگی معمول پر آ رہی ہے اور خوش خبری یہ ہے کی سینماؤں کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں اس کے ساتھ ساتھ عید الفطر کے موقع پر کئی پاکستانی فلمیں نمائش کے لئے پیش کرنے کی خبریں بھی منظر عام پر آ گئی ہیں اور ان دنوں فلموں کے ٹریلرز اور پروموشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ جن پاکستانی فلموں کی عید پر نمائش متوقع ہے ان میں ”دم مستم“ کا نام بھی قابل
Read moreپاکستان سے بطور طالب علم سنہ 1974 میں سکالرشپ پر ڈونیسک جانے والے محمد ظہور نے یوکرین کو اپنا گھر بنایا، سٹیل کے کاروبار میں نام کمایا اور ارب پتی بن گئے۔ یوکرین پر حملے سے چند دن قبل وہ اپنی جڑواں بیٹیوں کے ہمراہ کیئو سے لندن پہنچے ہیں۔
Read moreروس کے یوکرین پر حملے کے بعد ملک بھر میں مارشل لا نافذ کر دیا گیا ہے جس کے باعث اُن کے شوہر یوکرین نہیں چھوڑ سکتے، چنانچہ وہ اپنے شوہر کے بغیر انڈیا نہیں آنا چاہتیں۔
Read moreوزیراعظم کے خطاب سے قبل پرویز خٹک سمیت بہت سے وزرا اور ترجمانوں نے یہ خبر گرم پھیلا رکھی تھی کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں بہت بڑا اعلان کرنے والے ہیں۔ اتنا بڑا کہ جسے سن کر عوام بھنگڑے ڈالنا شروع کر دیں گے۔ باقی لوگوں کی طرح ہم نے بھی عقل کے گدھے گھوڑے دوڑائے کہ اتنی بڑی خوش خبری کیا ہو سکتی ہے۔ اسمبلیاں توڑیں گے، نواز شریف کو واپس لائیں گے، باہر پڑا ہوا دو سو ارب
Read moreانڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ریاست میں بی جے پی کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے انھیں ’دوسرے درجے کا شہری‘ بنا دیا گیا ہے۔
Read moreدنیا کا سب سے بڑا طیارہ انٹونوف اے این 225 روسی حملے میں تباہ ہوگیا ہے۔ یورکینی حکام کے مطابق یہ طیارہ ایک روسی حملے فضائی حملے میں طباہ ہوا ہے۔
Read moreانسان اپنے علم و ہنر سے معاشرے میں پہچانا جاتا ہے مگر انسان کی شناخت کی اصل بنیاد اس کا علم و فن ہر گز نہیں ہوتا بلکہ اس کا اخلاق و کردار اس کی اصل پہچان ہوتا ہے کیونکہ انسان کی حقیقی عظمت کا تعین اس کے معاملات، زندگی کے طور طریقے اور اس کے عمل سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ اگر اس کے پاس علم کی درجنوں ڈگریاں موجود ہوں مگر اس کے اخلاق و کردار، انداز و
Read moreعدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور فیصل قریشی، پاکستان فلم اور ٹیلی ویژن کے ان میگا سٹارز کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے؟ یہ کہ اپنی فٹنس پر دھیان دے کر نہ صرف انہوں نے اپنی فنکارانہ زندگی کو طوالت بخشی، بلکہ ناظرین کو بڑھی ہوئی توند والے ہیروز سے نجات بھی دلائی۔ اور سب سے بڑھ کر ہماری نوجوان نسل کی ایک بڑی تعداد کے لئے جسمانی فٹنس کے رول ماڈل بن گئے۔ اپنے ارد گرد نئی نسل کے
Read moreجب پریہ اگروال سفید گھوڑی پر سوار ہو کر اپنی شادی کے مقام پر پہنچیں تو انھوں نے اپنی سنہری پیلی ساڑھی اور سرخ اور پیلی پگڑی میں نہ صرف لوگوں کو متاثر کیا بلکہ بیک وقت انھوں نے پدرانہ نظام کو بھی دھچکا پہنچایا۔
Read moreمیں یہ حلف اٹھاتا/اٹھاتی ہوں کہ میں اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں دکھی اور لاچار مریضوں کا علاج بنا کسی تعصب اور ذاتی عناد کے کروں گا/گی۔ یہ وہ رٹے رٹائے چند مخصوص فقرے ہیں جو ہر ڈاکٹر اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے آغاز میں کہتا ہے۔ ہمارے ملک میں حلف کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی اس لیے ہر ادارہ اور محکمہ اپنی آئینی اور اخلاقی حدود سے باہر رہ کر کام کرنا پسند کرتا ہے۔ تمام بڑے افسران اپنے
Read moreسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ ترین بیلنس آف پیمنٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ (جولائی 2021 تا جنوری 2022 ) کے دوران پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ( 2 ارب 28 کروڑ ڈالر کے سالانہ ہدف کے مقابلے میں ) 11 ارب 58 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جبکہ مالی سال ختم ہونے میں ابھی پانچ ماہ باقی ہیں۔ خال رہے کہ گزشتہ مالی سال کے پہلے سات ماہ (جولائی
Read moreعالمی منظر نامے پر جنگ کا نقارہ بج رہا ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان حالیہ خانہ جنگی نے تمام دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ہے۔ کچھ ماہرین عسکری امور اس کو تیسری عالمی جنگ قرار دینے پر تلے ہیں تو بعض مبصرین کے نزدیک یہ جز وقتی ہاؤ ہو کے علاوہ کچھ نہیں۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ عالمی وبا کرونا اور عالمی سطح پر پھیلی معاشی ابتری سے دنیا اس وقت جنگ تو
Read moreانڈیا سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ پرگنانندھا نے پیر کو شطرنج کے ایک عالمی آن لائن ٹورنامنٹ میں دنیا کی رینکنگ میں اول نمبر کے کھلاڑی میگنس کارلسن کو ہرا شکست دی ہے۔
Read moreسویت آمر جوزف سٹالن کے بعد روس کے سب سے زیادہ عرصہ حکمران رہنے والے ولادیمیر پوتن کے بارے میں اہم حقائق جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں۔
Read moreاسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اس جیت کی وجہ سے جمعے کو دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کے سامنے ہوگی جہاں دونوں ٹیمیں ایک ہی بات سوچ رہی ہوں گی کہ فائنل میں کیسے پہنچا جائے۔
Read moreروس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے اور کورونا سے جنگ لڑتے لڑتے دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا طبل بجنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ لیکن آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ جنگ کی خبروں کے درمیان میزوں کا ذکر کیوں ہو رہا ہے۔
Read moreمحبت، متانت، اخلاص، شرافت اور انسان دوستی کو آپ نے مجسم صورت میں دیکھنا ہے تو پالا گرین کو دیکھئے۔ پالا جیسے معدودے چند کردار ہی ہوتے ہیں جو آپ کو انسانوں کے اس بے پناہ ہجوم میں انسانیت کے درشن کراتے رہتے ہیں۔ آپ پالا سے ملیں تو آپ کو لگے گا جیسے کسی لق و دق صحرا میں آپ کی ملاقات کسی چشمے سے ہوئی ہے۔ پالا نے جب سے ہوش سنبھالا ہے، وہ زندگی کو خوبصورت سے
Read moreاسے میرا شوق کہہ لیں یا میری خوش قسمتی کہ مجھے دنیا کے تین سب سے بڑے اور قدیم عجائب گھر دیکھنے کا موقع ملا۔ دو ہزار آٹھ میں پیرس کی سیر کے دوران میں نے صرف مونا لیزا دیکھنے کے لئے ً لوور میوزیم ً میں ایک دن گزارہ اور یہاں موجود نوادرات کا بڑے قریب سے نظارہ کیا۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر مانا جاتا ہے ۔ دو ہزار پندرہ میں اپنے بینک کی طرف
Read moreاگرچہ سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 163 رنز بنائے تھے لیکن شاہنواز دھانی اور ڈیوڈ ولی کی عمدہ بولنگ نے قلندرز کو 135 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر محدود کر دیا۔
Read moreانڈیا کی ریاست بہار کے کچھ علاقے ملک میں سائبر کرائم کا گڑھ بن رہے ہیں جن میں نوادہ ضلع کا وارسا لی گنج سر فہرست ہے۔
Read moreصوبہ خیبر پختونخوا میں صنفی امتیاز کے خاتمے کے لیے ملک میں اپنی نوعیت کی ایک نئی پوسٹ تخلیق کی گئی ہے جسے اے آئی جی جینڈر ایکولٹی کا نام دیا گیا ہے۔ اس پر تعینات عائشہ گل کا مشن زیاده سے زیاده خواتین کو پولیس ڈپارٹمنٹ میں لانا ہے۔
Read moreخاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ، سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما رحمان ملک کووڈ 19 سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث 70 سال کی عمر میں وفات پاگئے ہیں۔
Read moreپیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ رحمان ملک پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور حکومت میں وزیر داخلہ بھی رہے۔ رحمان ملک کچھ وقت سے کورونا وائرس میں مبتلا اور وینٹی لیٹر پر تھے۔ ترجمان کے مطابق رحمان ملک اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کا انتقال ہوا۔
Read moreدسمبر 2021 ء میں ماسکو میں ایک سالانہ پریس کانفرنس کے دوران صدر ولدیمیر پوتن کا یہ کہنا بہت خوش آئند ہے کہ اظہار آزادی کے نام پر پیغمبر عالم ﷺ کی گستاخی و بے ادبی کسی بھی طرح ( artistic freedom) فنکارانہ اور جمالیاتی حق میں شامل نہیں ہے بلکہ یہ مذہبی آزادی کا غلط اور ناجائز استعمال ہے بلکہ انھوں نے مزید کہا کہ یہ اسلام پر کاربند لوگوں کے جذبات اور احساسات کو ٹھیس اور تکلیف پہنچانا
Read moreگزشتہ سال کے آخر میں روس کی یوکرین کی جانب پیش قدمی اب اس حد تک پہنچ چکی ہے دنیا ایک بڑی ہولناک جنگ کی تباہ کاریوں پہ بحث کر رہی ہے۔ روس نے یوکرین کی بارڈر پہ ڈیڑھ لاکھ کی تعداد میں فوج کھڑی کر دی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس اتنی بڑی فوج نے ایک دفعہ پھر خطے میں جنگ کے بادل بکھیر دیے ہیں۔ امریکی صدر بے بسی سے کہہ رہے ہیں کہ جنگ کسی وقت بھی
Read moreیوکرین کے بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال نے انڈیا کو بھی کشمکش میں ڈال دیا ہے۔ تاریخی طور پر انڈیا یوکرین کے معاملے پر روس کے ساتھ رہا ہے مگر سنہ 2014 کے مقابلے میں اب حالات مختلف ہیں۔
Read moreپنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس سال آلو کی فصل کا اندازہ 8.5 ملین ٹن لگایا گیا ہے جبکہ گذشتہ سال یہ فصل 5.6 ملین ٹن تھی۔ دوسری جانب پنجاب کے کسانوں کو شکوہ ہے کہ انھیں آلو کے مناسب نرخ نہیں مل رہے جس سے انھیں شدید نقصان کا سامنا ہے۔
Read more”ہم سات بہنیں ہیں، وہ سب سات دن بیمار ہوتی ہیں اور میں صرف تین دن۔ بڑی پریشان ہوں“ بھرائی ہوئی آواز۔
یا اللہ یہ کون سی بیماری ہے جس کا دورانیہ کم ہونے پہ یہ غمگین ہیں؟ کیا کووڈ؟ لیکن اس کے نہ ہونے پہ خوش تو ہوا نہیں جا سکتا۔ ویسے سات بہنیں اور سات دن کی بیماری۔ واہ کیا بات ہے۔ ہمیں تو وہ فلم یاد آ گئی چھ بھائیوں والی، کیا بھلا سا نام تھا۔ ہاں یاد آیا، ستے پہ ستہ۔ ویسے ایک اور بھی تو تھی، وہ سات دن!
Read moreٹورنامنٹ شروع ہونے کے بعد سے اب تک متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں نے وطن واپسی کی راہ لی ہے۔ کچھ کھلاڑیوں کو اپنے ملک کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنی ہے، کچھ ان فٹ ہو گئے ہیں اور کچھ کے ساتھ ذاتی نوعیت کے مسائل رہے ہیں۔
Read moreاعداد و شمار سے ثابت ہے مہنگائی عالمی سطح پر بڑھی ہے اور ترقی یافتہ ملکوں میں بھی برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ ان ممالک میں چونکہ فی کس آمدنی اور معیار زندگی بہت بہتر ہے نیز ان کی کرنسی مستحکم ہے اس لئے وہاں مہنگائی کے وہ اثرات نہیں جو ہمارے ملک میں نظر آرہے ہیں۔ وطن عزیر میں مہنگائی کی وجہ عالمی سطح پر اشیاء خاص کر تیل کا مہنگا ہونا، عالمی سپلائی چین اور شپنگ و
Read moreموجودہ مالی سال کے پہلے ماہ یعنی جنوری میں کاروں کی فروخت میں دسمبر کے مقابلے میں 25 فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی۔ دسمبر کے مقابلے جنوری میں کاروں کی فروخت میں نمایاں کمی کا پہلو اس شعبے میں فروخت کے کس رجحان کی جانب نشاندہی کرتا ہے؟
Read moreاس مہینے کے شروع میں جنگل میں رہنے والے اوہ کی کہانی سنگاپور میں وائرل ہوئی، جسے جان کر ملک میں بہت سے لوگ حیران رہ گئے۔ بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے تھے کہ انھوں نے کسی کی نظروں میں آئے بغیر 30 سال تک جنگل میں زندگی کیسے گزاری۔
Read moreبکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ ملکہ برطانیہ کو وائرس کے باعث ’نزلے جیسی معمولی علامات ہیں‘ لیکن توقع ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے دوران ونڈسر میں معمولی نوعیت کے امور انجام دیتی رہیں گی۔
Read moreانڈیا میں دائیں بازو کے نوجوان ہندوؤں کے درمیان ایک نئی قسم کی آن لائن جنگ چھڑ چکی ہے جس میں ایک گروہ ’ٹراڈز‘ کہلانے والے شدت پسند دائیں بازو کے نوجوان ہیں جبکہ ان کےمخالفین، دائیں بازو ہی سے تعلق رکھنے والے اعتدال پسند ہندو ’رئتاس‘ کہلاتے ہیں۔
Read moreپاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 20 فروری کو عالمی یوم سماجی انصاف منایا جاتا ہے جس کا مقصد غربت کے خاتمہ اور معاشرے کے ہر فرد کے لئے روزگار کے یکساں مواقع کو فروغ دینے کے علاوہ شہریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم اور تشدد کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ 26 نومبر 2007 ء کو اس دن کو منانے کی منظوری دی تھی جس کے بعد 20 فروری 2009 ء کو
Read moreحالیہ دنوں میں پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں خاصا واضح فرق نظر آیا ہے۔ حکام کے مطابق صرف 2020 تک پاکستان میں 84 کیسز تھے، اور اس سے پہلے 2019 میں 97، لیکن 2021 سے اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس رہ گیا ہے۔
Read moreبی بی سی نے یوکرین کے چند شہریوں سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ جنگ کے سائے میں زندگی کیسے گزار رہے ہیں۔
Read moreجھوٹی خبر یا سنسنی خیز خبر نئی بات نہیں ہے اور اس کا آغاز 19 ویں صدی میں یا اس سے پہلے دیکھا جا سکتا ہے۔ 1890 ء میں حریف خبر رساں ادارے سنسنی خیز کہانیوں اور افواہوں کو شائع کرنے کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے تاکہ اپنی مقبولیت اور فروخت کو بڑھا سکیں۔ اس طریقہ کار کے لئے ”زرد صحافت“ کی اصطلاح مرتب کی گئی۔ یہ 1898 ء میں امریکی ہسپانوی جنگ کا سبب بھی بنی، لوگ
Read moreصرف ایسا ہی نہیں کہ سوالات سے محض ہم ہی پریشان ہوئے۔ ہمارے جوابات نے بھی ٹھیک ٹھاک دور مار کی۔ دراصل، ناسمجھی میں ہم سے ایک فاش غلطی بھی ہوئی۔ ایک مرد بزرگوار کو جب تنک کر کہا کہ ”آپ کب Available ہیں؟“ تو وہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ گئے۔ بس اسی پہ ہم ذرا اوور کونفیڈینٹ ہو گئے۔ کچھ ہی دنوں بعد ایک خاتون کولیگ نے بھی شادی سے متعلق ’وچار‘ جاننے چاہے۔ تو ہم نے اسے
Read moreایک نئی تحقیق کے بعد یہ سامنے آیا ہے کہ کتوں کے سائز میں اس تبدیلی کا اہم اوزار ان بھیڑیوں کے ڈی این اے میں موجود ہے جو 50 ہزار سال پہلے زمین پر پھرا کرتے تھے۔
Read moreبالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی’ فلم میں ’گنگا ہرجیونداس‘ کا کردر نبھا رہی ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی پروڈکشن اور ڈائریکشن میں بنائی گئی یہ فلم رواں مہینے ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اس فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے بی بی سی ہندی سے بات کی ہے۔
Read moreماہرین کا کہنا ہے کہ جیک فروٹ کی بین الاقوامی تجارت پیچیدہ اور اس پھل کے لیے پُر خطر ہے۔
Read moreسعودی عرب اور انڈیا ایک دوسرے کے نزدیک آ رہے ہیں حالانکہ سعودی عرب اور انڈیا کے تعلقات بنیادی طور پر تیل کے اردگرد مرکوز تھے لیکن سٹریٹجک امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ گزشتہ چند سال میں یہ تعلقات اب تیل کے علاوہ سٹریٹجک تعاون پر آگئے ہیں۔
Read moreماریہ شمعون کہتی ہیں کہ میرے والد بہت خوش تھے۔ والد نے کہا کہ میں تو ایک ڈرائیور تھا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں ایک اسسٹنٹ کمشنر کا باپ بنوں گا یا میں کسی اسسٹنٹ کمشنر کا باپ ہو سکتا ہوں۔
Read moreمیرے مریض کرسٹوفر نے اپنی اینزائٹی کی کہانی سناتے ہوئے کہا ڈاکٹر سہیل۔ میری بیوی کو شاپنگ کا بہت شوق ہے۔ وہ ہر سال سرحد پار کر کے شاپنگ کرنے کینیڈا سے امریکہ جاتی ہے۔ یہ دس سال پہلے کی بات ہے۔ میں بھی اس کے ساتھ شاپنگ کرنے امریکہ گیا ہوا تھا۔ شاپنگ مال میں رش کافی تھا۔ میں نے کچھ کپڑے خریدے اور قطار میں کھڑا ہو گیا۔ کافی دیر انتظار کرنا پڑا۔ اچانک مجھے محسوس ہوا جیسے
Read moreملکی سیاست میں رابطوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے کہیں فون کی گھنٹی بج رہی ہے تو کہیں سہولت کار پیغام پہنچا رہے ہیں اور کہیں دن کے اجالے میں ملاقات کے ساتھ لنچ رات کو ڈنر کی میز پر سیاست کی مصالحے دار چالوں سے بازی پلٹنے کی ترکیبوں پر غور کیا جا رہا ہے اور ہم کسی رات کے اندھیرے والی ملاقات کا ذکر نہیں کریں گے کہ ہم اس کے چشم دید نہیں اور
Read moreپاکستان میں متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن ’ایئر عریبیہ‘ کو ایک پاکستانی بزنس گروپ کی ’فلائی جناح‘ نامی فضائی کمپنی کے باہمی اشتراک سے اندرون ملک پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پی آئی اے نے اسے قومی ایئرلائن کے لیے نقصان دہ اور خلاف قانون قرار دیا ہے۔
Read moreیوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ پاکستانی طالبعلم اطمینان اور تسلی کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھیں جبکہ سفارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
Read moreاسرائیل اور بحرین میں دوستی ’انتہائی نازک‘ ہے کیونکہ بحرین کی اکثریتی آبادی اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کی مخالفت کرتی ہے اور کچھ عرصہ قبل یہ ناقابل تصور تھا کہ ایک اسرائیلی رہنما اور خلیجی ممالک کا شاہی خاندان سرخ قالین پر ایک دوسرے سے گھل مل رہے ہوں۔
Read moreکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کے اس اقدام کا دائرہ ’قلیل مدتی، معقول اور متناسب‘ ہو گا اور فوج کو تعینات نہیں کیا جائے گا۔ اس ایکٹ کے تحت مظاہروں میں شامل افراد کے بینک اکاؤنٹس کو بنا عدالتی اجازت نامے کے منجمند کیا جا سکے گا۔
Read moreدو دن اسی سوچ میں گزر گئے کہ اس تحریر کو آخر نام کیا دیا جائے۔ پھر سوچا کچھ اور لکھتے ہیں چونکہ لکھنا تو ہے۔ انڈو پیسفک، یوکرائن، مشرق وسطی کے تیزی سے بدلتے حالات، افغانستان میں طالبان حکومت کے ساری دنیا کے ممالک سے خفیہ رابطے، پاکستان کے بدتر معاشی حالات، سیاسی عدم استحکام، قیادت کا بحران اور تاجرانہ سیاست، عالمی سطح پر بننے والے نئے اتحاد اور نتائج، برصغیر پاک و ہند میں نئی تبدیلیوں کا آغاز،
Read moreنیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے۔ ایک انتہائی اہم ادارہ ہے۔ ملک کے انتخابی سسٹم (الیکشن) ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں، احساس پروگرام، کامیاب نوجوان پروگرام اور بینکنگ سسٹم سے لے کر ملکی سیکورٹی سمیت بہت سے اہم ترین امور میں اس ادارے (نادرا) کی اہمیت کو نظر انداز کرنا ناممکن سی بات ہے۔ لیکن اس اہم ترین ادارے میں کارکردگی اور ڈیٹا بیس کے حوالے سے ماضی میں جو تھوڑی بہت اچھی شہرت
Read moreتقریباً ایک دہائی پر محیط تناؤ کو ختم کرتے ہوئے ترکی کے صدر طیب اردوغان نے متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں اور ماہرین کے مطابق اب وقت کے ساتھ یوں محسوس ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ صدر اردوغان نے فیصلہ کیا ہے کہ خطے میں ترکی کے مخالفین کے ساتھ تنازعات کو ختم کر کے ایک نیا راستہ کھولا جائے۔
Read moreجی سی لاہور ہندوستان میں نو آبادیاتی دور کے پہلے عشرے میں وجود میں آیا۔ 1864 ء سے قیام شدہ یہ ادارہ کئی حوالوں سے دنیا میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ ادارے کے فارغ التحصیل طلبہ زندگی کے مختلف شعبوں میں کار ہائے نمایاں سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا ادارہ جہاں آپ کو پاکستان کے دیگر تعلیمی اداروں سے ایک مختلف کلچر ملتا ہے۔ بقول ڈاکٹر طاہر کامران (سابقہ صدر شعبہ تاریخ، سابقہ ڈین آف
Read moreاقوام متحدہ کی جانب سے ہر برس 13 فروری کو ”ریڈیو کے عالمی دن“ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن بہت دیر میں منایا جانے لگا۔ شاید اقوام متحدہ کو ریڈیو جیسے اہم اور اس عام آدمی کے میڈیم کی اہمیت کا احساس بہت دیر میں ہوا، اور یہ دن اب سے محض 12 سال قبل 2011ء سے منایا جانے لگا۔ اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی جانب سے ہر سال اس دن
Read moreمحبت کے اس مہینے یعنی فروری میں عمومی طور پر دکھائی دینے والی ہلچل مٹ گئی ہے۔ پہلے کورونا کی وبا کا خوف اور پھر دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے ساتھ ساتھ ہر جگہ رہنے والے لوگ اپنے چاہنے والوں کو کھو دینے کے بعد اس غم سے باہر آنے کی جدوجہد سے گزر رہے ہیں۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ کیا نوجوانوں نے ویلنٹائنز ڈے پر تحائف خریدنے بند کر دیے ہیں؟
Read more2001 ء کی بات ہے کورنگی میں واقع سول ہسپتال کے ڈاکٹر حضرات کو سندھی پروفیشنل زبان پڑھانے کا پراجیکٹ ملا تھا پراجیکٹ کے کوارڈینیٹر اس وقت کے ریزیڈنٹ ڈائریکٹر اکادمی ادبیات پاکستان آغا نور محمد پٹھان تھے۔ کلاس شروع ہوئے اب میں روسٹرم پہ آیا اور باری باری سے سب نے اپنا تعارف کرایا۔ طلباء و طالبات میری عمر کے بھی تھے اور سینیئر بھی تھے۔ ایک نام طاہرہ نگہت نیر پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی تھیں۔ انہوں نے
Read more