انجری کے باعث شاہد آفریدی کا پی ایس ایل 7 چھوڑنے کا اعلان

شاہد آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں لیگ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فینز کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ وہ ان کی وجہ سے آخری پی ایس ایل کھیلنا چاہ رہے تھے۔ ان کے مطابق وہ دو تین ماہ میں بہتر ہو کر دوبارہ آئیں گے کیونکہ آگے کے پی ایل بھی ہے۔

Read more

ٹویوٹا: دنیا کی بڑی گاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا کو عالمی سطح پر کن مشکلات کا سامنا ہے؟

جاپانی موٹر کار کمپنی ٹویوٹا نے 2021 کے آخری تین مہینوں میں اپنے منافع میں 21 فیصد کمی دیکھی ہے کیونکہ عالمی سطح پر سیمی کنڈکٹر چپس کی کمی کی وجہ سے اس کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔

Read more

ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل: سیاست یا منافقت؟

ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ممتاز صنعت کار اور سیاست دان ہیں۔ آپ کا گھرانا ملک میں چاکلیٹ، بسکٹ اور کنفکشنریز کی متعدد مصنوعات بنانے کے سب سے بڑے کارخانے اسمٰعیل انڈسٹریز لمیٹڈ کا مالک ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کا سب سے نمایاں پہلو ان کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت ہے۔ آپ ملک کے واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے Wharton Business School USA سے پبلک فنانس میں Ph۔ D کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اپنے کیریئر

Read more

ریڈیو کا عالمی دن: ایجاد اور افادیت

دنیا بھر میں ہر سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے زیر اہتمام 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد نہ صرف ریڈیو کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنا ہے بلکہ لوگوں میں اس کے استعمال کا شعور اجاگر کرتے ہوئے یہ بھی واضح کیا جاتا ہے کہ ریڈیو کس طرح مختلف ممالک کے درمیان ثقافتی کردار ادا کر رہا ہے۔ ریڈیو کا عالمی دن منانے کی ابتداء سن 2012 سے شروع

Read more

بیجنگ اولمپکس 2022: کووڈ کے دور میں سرمائی اولمپکس، سٹیڈیم میں بطور تماشائی کھیل دیکھنے کا لطف کیا ہوتا ہے؟

سنہ 2021 کے موسمِ گرما میں کووڈ کی وبا کے دوران منعقد ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کے برعکس بیجنگ نے کچھ تماشائیوں کو سٹینڈ میں بٹھانے کا ایک طریقہ تلاش کیا ہے۔ وہ یہ کیسے کر رہے ہیں؟

Read more

کورونا۔ جنوبی پنجاب میں سہولیات اور مسائل

کورونا کے دوران صحت کے ساتھ دیگر ایسے مسائل پیدا ہوئے ہیں جو سرحدوں، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر پوری دنیا میں عام لوگوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ یہ مسائل یوں تو پوری دنیا کو ہی درپیش تھے تاہم پاکستان جیسے پسماندہ ممالک میں ان مسائل کا جواب دینے کے لئے محدود مالی وسائل اور صحت کے بنیادی کمزور ڈھانچے کی وجہ سے عوام کو زیادہ خطرناک حالات کا سامنا رہا ہے۔ دنیا میں مجموعی طور پر

Read more

کرونا وائرس اور پاکستانی عوام کا رویہ

اس وبا نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں زندگی کو لاحق خدشات کی سنگینی میں خطرناک حد تک اضافہ کیا ہے۔ لاکھوں زندگیاں نگلنے کے بعد بھی، اب تک یہ وائرس اپنا خوف انسانوں کے دل و دماغ پر بنائے ہوئے ہے۔ اس سے متاثرہ اور محفوظ افراد کا اس وبائی مرض کے بارے میں رویہ جانچتے ہوئے بہت دلچسپ حقائق دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں اور دیہاتوں سے مرد و خواتین اور نوجوانوں کی رائے پر مشتمل

Read more

عمران خان کے بروٹس اور سیاسی غلطیاں

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ عمران خان اس نظام میں ایلین ہیں کیونکہ نہ تو ان کے کوئی کاروباری مفادات ہیں نہ ہی انھیں اپنی اولاد کو سیاست میں لانا ہے نہ ہی دولت، طاقت اور شہرت کی بھوک کی وجہ سے وہ سیاست میں آئے ایسے میں پورے نظام، اشرافیہ، مافیاز اور موروثی سیاستدانوں سمیت سب کا اتحاد اگر عمران خان کے خلاف ہے تو یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ اپوزیشن تو ساڑھے تین

Read more

وزیراعظم برینڈ اور محدود عوامی مسائل

سنا ہے کہ ممدوح مکرم دوبارہ سے عوامی بننے جا رہے ہیں۔ آپ نے اس بات کا انتباہ بہت پہلے کر دیا تھا کہ اگر مجھے نکالا تو میں زیادہ ’خطرے ناک‘ ہو جاؤں گا۔ تازہ خبر یہ ہے کہ موصوف مکرم، وزیراعظم ہاؤس میں رہتے ہوئے زیادہ ’خطرے ناک‘ ہونے جا رہے ہیں۔ کل ایک سینیئر صحافی اس موضوع پر کافی سارے سوالات اٹھا رہے تھے کہ وزیر اعظم صاحب نہ جانے کس کے خلاف سڑکوں پر جا رہے ہیں

Read more

دین اسلام نے بین المذاہب بقائے باہم کے لئے درخشاں اصول دیئے

اقوام متحدہ ہر سال فروری میں عالمی بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ مناتا ہے۔ عالمی بین المذاہب ہم آہنگی ہفتہ کا تصور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پیش کیا تھا جسے جنرل اسمبلی کی قرارداد کے تحت منظور کر لیا گیا۔ جنرل اسمبلی کی نشاندہی پر کہ باہمی افہام و تفہیم اور بین المذاہب مکالمہ امن کے لئے ثقافت کی اہم جہتیں رکھتا ہے۔ عالمی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی منانے کا مقصد بلا امتیاز رنگ و نسل

Read more

مودی کا سیکولر بھارت اور مسکان کی للکار

‏یہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز نہیں معلوم کے ہوتی ہے کہاں سے پیدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتی ہے بندہ مؤمن کی اذان سے پیدا۔ بھارت جہاں مسلمانوں کے لئے خطرناک ملک ہے وہی پر ہندوں خواتین کے رہنے کے لئے بھی محفوظ ریاست نہی ہے۔ بھارت میں اس وقت مسلمان بچیوں کو حجاب کا مسئلہ درپیش ہے۔ بھارت میں حجاب کے بغیر کوئی خاتون یا طالبان اپنے آپ کو محفوظ نہی

Read more

غزوہ ہند کی للکار – مسکان سے پاکستان تک

دو دن سے سوشل میڈیا پہ گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہ رن بھی ایک رن (عورت) کی وجہ سے ہے۔ انڈیا کی ریاست کرناٹک کی ایک طالبہ مسکان جو یونیورسٹی اپنی سکوٹی پہ پہنچتی ہیں۔ انہیں عبایہ میں دیکھ کر شیو سینا اور چند سٹوڈنٹس ان پہ تنقید کرتے ہیں۔ تنقید کی وجہ ظاہر ہے کہ حجاب تھی۔ ایک طرف جے شری رام کے نعرے لگے تو دوجی جانب لڑکی نے بھی

Read more

انڈیا میں میاں بیوی کی فیس بک لائیو ویڈیو میں خودکشی کی کوشش:’میری موت کے لیے مودی ذمہ دار ہونگے‘

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں جوتوں کے ایک تاجر اور انکی بیوی نے فیس بک لائیو ویڈیو کے دوران زہر کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی جس کے بعد تاجر تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں جبکہ انکی بیوی نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

Read more

مریم نواز کا کیلبری فونٹ ٹرسٹ ڈیڈ کیس: عدالت میں کیا ہوا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی اپیلوں پر سماعت کی مریم نواز کے وکیل عرفان قادر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کیا کہیں سے ثابت ہوا کہ مریم نواز کے اس ڈیڈ پر دستخط نہیں؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نہیں ایسا کہیں

Read more

بھارت میں مسلم خواتین میں اپنی شناخت کی نئی لہر

مسلمان عورت کے بارے میں کئی صدیوں سے یہ باور کیا جاتا ر ہا ہے کہ وہ پردے میں چھپی اپنے گھر کے کسی کونے میں دبک کر بیٹھی رہتی ہے۔ اس کی اپنی کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ ساری عمر باپ بھائیوں اور بعدازاں خاوند کی خدمت گزاری میں مصروف رہتی ہے۔ بھارتی خواتین کی جواں نسل نے تاہم حیران کن جرأت وبہادری سے مذکورہ تاثر کو جھٹلانا شروع کردیاہے۔ منگل کی صبح سے انٹرنیٹ پر ایک وڈیو وائرل ہورہی

Read more

اترپردیش کا الیکشن انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت کا امتحان کیوں؟

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں رواں ہفتے کے آخر میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے سات مرحلوں میں الیکشن کا آغاز ہو رہا ہے۔ اسے ہندو قوم پرستی کی سیاست پر ریفرنڈم کے طور پر بھی دیکھا جائے گا۔

Read more

معاشرتی زندگی میں عبادت گاہوں کے گھٹتے ہوئے مقام کی جگہ کون لے گا؟

ایک کافی شاپ کا منظر، فائل فوٹو ویب ڈیسک — گرجا گھروں اور عبادت گاہوں کو تاریخی طور پر امریکی معاشرے میں اہم سماجی مقام حاصل رہا ہے اور بہت سے مواقع پر انہوں نے فعال سیاسی کردار ادا کیے ہیں۔ لیکن چند برسوں سے کئی وجوہات کی بنا پر عبادت گاہوں میں جانے والوں کی تعداد مسلسل گھٹ رہی ہے۔ سماجیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان گھر اور کام کی جگہوں کے علاوہ کہیں اور بھی مل

Read more

اپوزیشن اور میڈیا کی باسی کڑھی میں ابال

عمران خان کا بطور سربراہ ریاست چین کا دورہ ملک اور معیشت کے حوالے سے کامیاب ترین دوروں میں سے ایک ہے جس میں اربوں ڈالر کے منصوبوں پر دستخط ہوئے اور بیجنگ اولمپکس کے موقعے پر واضح طور پر دنیا کے افق پر ایک نیا بلاک ابھرتا نظر آیا جس میں پاکستان نے اپنا وزن ماضی کے برعکس مغرب کے بجائے چین اور روس کے پلڑے میں ڈالا ہے مگر جن صحافیوں اور سیاست دانوں کو بائی لیٹرل اور

Read more

نریندر مودی: دعوے، وعدے اور بیانات، اپوزیشن والے نریندر مودی حکومت والے مودی سے کتنے مختلف ثابت ہوئے؟

عمومی طور پر جب سیاست دان حزب اختلاف یعنی اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو بے دریغ دعوے، وعدے اور اعلانات کرتے ہیں، لیکن جب وہی سیاست دان برسر اقتدار آ جاتے ہیں تو ماضی میں کیے جانے والے یہی وعدے، دعوے اور اعلانات ان کے گلے پڑتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

تحریک انصاف کی ہاؤس فنانسنگ قرضہ اسکیم پر آئی ایم ایف کی نظریں، سستے گھروں کا کیا ہوگا؟

فائل فوٹو پاکستان میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے برسراقتدار آنے سے قبل ملک میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ کیا تھا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کا مؤقف رہا ہے کہ نئے گھروں کی تعمیر سے نہ صرف معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی بلکہ اس کے ساتھ عوام کو سستے گھر بھی میسر آ سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کی تھی ۔ بعدازاں اسٹیٹ بینک

Read more

پینگ شوائی: ’میں نے کبھی نہیں کہا کہ کسی نے مجھ پر جنسی حملہ کیا‘

چین کی پروفیشنل ٹینس سٹار پینگ شوائی کا کہنا ہے کہ ایک پوسٹ کی وجہ سے ’بڑی غلط فہمی‘ پیدا ہوئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انھیں چین کی پارٹی کے ایک سابق سینیئر رہنما کے ساتھ جنسی تعلقات پر مجبور کیا گیا تھا۔

Read more

بلبل موسیقی پرواز کر گئی

سر سنگیت اور آواز کی دیوی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر برصغیر کے لاکھوں پر ستاروں کو سوگوار چھوڑ کر اپنے بھگوان سے جا ملی۔ سات دہائیوں سے اپنے فن کا جادو جگانے والی مدھر، سریلی اور دل کی گہرائیوں میں اتر جانے والی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی۔ آج سنگیت اداس ہے۔ یہ مدھر، شیریں اور دلکش آواز اب کبھی سنائی نہیں دے گی۔ آج لتا جی ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کے پرستار دنیا میں

Read more

سی پیک اور وزیراعظم کا دورہ چین

چین اور پاکستان ہر موسم کے اسٹریٹجک شراکت دار ہیں اور چین پاکستان اقتصادی راہداری، دی بیلٹ اینڈ روڈ کا پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ سی پیک منصوبوں کے ثمرات فوری عوام تک پہنچانا شروع سی پیک کو ترقی کی راہ پر گامزن۔ شاہراہوں کی بروقت تکمیل، معیاری سڑکوں کی تعمیر سے دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان رابطہ، تجارت اور روزگار کے مواقع بڑھ گے۔ کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لئے امداد اور تعاون پر چین کے شکر

Read more

شاہد آفریدی کی کارکردگی کیسی بھی رہے پرستار ان پر تنقید سننے کے لیے تیار نہیں

شاہد آفریدی کے بارے میں یہ بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ ان کی فین فالوئنگ جو کریئر کے آغاز میں تھی آج بھی اس میں کمی نہیں آئی ہے اور آج بھی وہ شائقین میں پہلے کی طرح ہی مقبول ہیں۔

Read more

بہار میں شراب نوشی کے خلاف نئے سرکاری فرمان پر استاتذہ پریشان: ’شرابیوں کو پکڑیں یا بچوں کو پڑھائیں‘

انڈین ریاست بہار میں شراب پر پابندی کے باوجود زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شراب مافیا پر قابو پانے کے لیے اب بہار حکومت نے ایک نیا اعلان سامنے آیا ہے۔

Read more

یوکرین بحران: اگر ایک ولادیمیر سے جنگ کا خطرہ ہے تو دوسرا ولادیمیر جنگ کی بات ہی نہیں کرتا

روس اور یوکرین کے آج کے تفرقات اپنی جگہ، لیکن یہ قصبہ آپ کو یاد دلاتا ہے کہ روس اور یوکرین کی مشترکہ تاریخ کتنی قدیم ہے۔

Read more

دیر تک چند مختصر باتیں!

جی چاہتا ہے آج آپ سے باتیں کی جائیں۔ بہت سی ان کہی اور ان سنی ادھوری باتیں جو ابھی تک نہ آپ کہہ سکے نہ ہم۔ ایسا نہیں لگتا کیا کہ ہم اور آپ سمے کے بندھن میں بندھے ہیں۔ ہماری کھڑکی سے جو نیلے آسمان کا ٹکڑا نظر آتا ہے، کسی اجنبی سرزمین پہ اپنے آنگن میں بیٹھ کر وہی ٹکڑا شاید آپ دیکھتے ہوں۔ پروا کا وہ جھونکا جو کبھی ہلکے سے چھو کر فضاؤں میں کہیں

Read more

کورونا وائرس کی ویکسین، انسانیت کی بڑی لیکن نامکمل چھلانگ

بیس جولائی 1969 ایک تاریخی دن تھا۔ اس دن انسان نے چاند پر پہلا قدم رکھا۔ اور یہ قدم رکھنے والے خلاباز نیل آرمسٹرانگ کا جملہ ”یہ ایک شخص کا چھوٹا سا قدم ہے، لیکن انسانیت کی ایک بڑی چھلانگ“ بعد میں ایک تاریخی فقرہ بن گیا۔ آٹھ دسمبر 2020 کو دنیا بھر میں کورونا ویکسین کا پہلا باقاعدہ ٹیکہ لگوانے والی اکانوے سالہ مارگریٹ نے یہ ٹیکہ لگواتے ہوئے کوئی تاریخی جملہ تو نہیں کہا، لیکن ان کا یہ

Read more

لتا منگیشکر: ایک مسحور کن آواز

لتا منگیشکر۔ ”میری آواز ہی پہچان ہے“ ، واقعی فانی انسان کا نام بھی گم جاتا ہے اور چہرہ بھی بدل جاتا ہے۔ لیکن کسی بھی انسان کا فن ہے جو کہ اسے زندہ رکھ سکتا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی نامور اور مایہ ناز آواز، صف اول کی گلوکاراؤں میں ایک معتبر نام لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں رواں ماہ فروری میں کووڈ 19 میں مبتلا رہیں اور آخر کار زندگی اور موت کی کشمکش میں

Read more

لتا منگیشکر:’وہ محض گلوکارہ نہیں ہماری زندگی کا ایک حصہ تھیں‘

لتا منگیشکر کا فلمی میوزک کریئر نصف صدی سے زیادہ پر محیط تھا جس میں انھوں نے 36 ہندوستانی زبانوں میں 30 ہزار سے زیادہ گانے گائے۔

Read more

لتا منگیشکر کی وفات: انڈیا اور پاکستان میں مداحوں کا ’سُروں کی ملکہ‘ اور ’بلبل ہند‘ سے جدائی پر اظہارِ عقیدت

انڈیا، پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی بالی وڈ کے گیت سنے جاتے ہیں آج ایک اداسی کا ماحول ہے، جس کا اظہار سوشل میڈیا پر بھی کیا جا رہا ہے۔

Read more

کیا حکومت کی روانگی کی سیٹی بج گئی ہے؟

لگتا ہے۔ سیٹی بج گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارلیمنٹیرین کے چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھاگے دوڑتے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ واقع ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچ گئے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا شہباز شریف کے ظہرانہ پر چلے آنا اور ماڈل ٹاؤن میں ان کا شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی طرف

Read more

ایڈز: خیبرپختونخوا میں مہلک مرض سے متاثرہ ماؤں نے کیسے بیماری سے محفوظ بچوں کو جنم دیا؟

نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق دنیا بھر میں پندرہ سال سے کم عمر 90 فیصد ایڈز کے مریض وہ ہیں جن کو ماں سے ایڈز کی بیماری منتقل ہو جاتی ہے۔

Read more

پنڈت دینا ناتھ: لتا منگیشکر، آشا بھوسلے، مینا، اوشا اور ردے ناتھ کے والد جو خود ایک سپر سٹار تھے

منگیشکر بھائی بہنوں کے والد پنڈت دینا ناتھ منگیشکر جانے مانے فنکار تھے مگر زیادہ عرصہ زندہ نہ رہ سکے۔ اُن کی 79 ویں برسی کے موقع پر منگیشکر بھائی بہنوں کی بی بی سی سے خصوصی گفتگو ملاحظہ کیجیے۔

Read more

لتا منگیشکر: سروں کی ملکہ کی نور جہاں سے واہگہ پر ملاقات،جس پر دونوں طرف کے فوجی بھی روئے

انڈین سنیما کی سروں کی ملکہ لتا منگیشکر اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ وہ کووڈ 19 کے باعث طبی مسائل کی شکار تھیں۔ ان کی زندگی کے انمول پلوں کو یاد کر رہے ہیں ریحان فضل۔

Read more

لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

اساطیری شہرت پانے والی مغنیہ لتا منگیشکر آج 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ جنوری کے اوائل میں ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔ وہ کرونا کا شکار ہوئیں اور ساتھ ساتھ انہیں نمونیا بھی ہو گیا۔ انہیں معمولی علامات کے ساتھ آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت آہستگی کے ساتھ بہتر ہو رہی تھی۔ اٹھائیس جنوری کو بہتری کے بعد انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹا لیا گیا لیکن

Read more

‘وقت کی غربت‘ کا مشکل چکر جس کا شکار اکثر والدین ہیں

‘وقت کی غربت‘ کے نام سے جانی جانے والی صورتحال کی تعریف بہت سادہ ہے جس میں لوگوں کو متواتر یہی لگے کہ کرنے کو بہت کچھ ہے اور اس کے لیے وقت ناکافی ہے اور وقت کی غربت بڑھ رہی ہے۔

Read more

پینڈو پروڈکشن آن یوٹیوب

بظاہر پینڈو پروڈکشن لفظ طنزیہ طور پر پسماندہ معنوں میں استعمال ہوتا ہے مگر میں نے یہ لفظ رشکیہ معنوں میں استعمال کیا ہے۔ شہری لوگ بے شک اپنے آپ کو جتنا مرضی تیس مار خان سمجھ لیں مگر ہم سادہ لوح دیہات کی ذہنی سوچ، دوستی، دشمنی اور جلیبی جیسی سادگی کی گرد تک بھی نہیں پہنچ سکتے۔ بعض اوقات تو ایسے معلوم ہوتا ہے کہ پینڈو کی بجائے لفظ ”شہری“ میں چغد، بے وقوفی، بزدلی اور سادگی پائی

Read more

کیا چین میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبا واپس جا کر اپنی تعلیم مکمل کر سکیں گے؟ ’اگر مجھے کچھ اور ہی کرنا تھا تو میرے دو سال کیوں ضائع ہوئے‘

ماہم مسعود اور ان کے جیسی کہانیاں کوئی ایک دو پاکستانی طلبہ کی نہیں ہے بلکہ تقریباً چھ ہزار طلبہ ایسے ہیں جن کی تعلیم کورنا کی وبا کے سبب سے منقطع ہو چکی ہے اور چین اب ان پاکستانی طالب علموں کو واپس آنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے

Read more

امریکہ میں نرسوں کے لیے گرین کارڈ اضافی تعداد میں دستیاب

یونیورسٹی آف لوزویل کے اسپتال کے ‘آئی سی یو’ میں کام کرنے والی نرس، فیتھ اکیناد جن کا تعلق نائجیریا سے ہے امریکی اسپتالوں میں ان دنوں نرسوں کی شدید قلت ہےجو کرونا کی وجہ سے بدترین ہوگیا ہے، کیونکہ بہت سے لوگوں نے ریٹائرمنٹ لے لی ہے یا ملازمت چھوڑ کرچلےگئے ہیں ویب ڈیسک — امریکہ میں کرونا کی وبا سے نبرد آزما ہسپتالوں کو نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے اور اس کمی کو پورا کرنے اور

Read more

سرمائی اولمپکس 2022: بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی دلکش افتتاحی تقریب، انڈیا کے سفارتی بائیکاٹ کی ’انوکھی‘ وجہ

چین کے درالحکومت بیجنگ میں ایک دلکش افتتاحی تقریب کے ساتھ سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز ہو گیا ہے جس میں پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوتین سمیت متعدد ممالک کے سربراہان نے شرکت کی ہے۔

Read more

یوکرین روس تنازع: یوکرین کے بحران سے چین کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

یوکرین پر امریکہ اور روس کے درمیان لفظوں کی جنگ شدید ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں بین الاقوامی سطح پر ایک اہم کھلاڑی چین نے بھی اس بارے میں سختی سے بات کی ہے۔ تو کیا اس تنازع میں چین روس کا ساتھ دے رہا ہے؟

Read more

ارشد چوہدری: بے نظیر بھٹو کا پروفیسر بھی رخصت ہو گیا

دن بروز منگل 18 جنوری، سنہ 2022۔ یہ بروکلین، نیویارک کے میمونڈیز میڈیکل سنٹر کے کمرہ نمبر 724 کا منظر ہے۔ جہاں ایک بیڈ پر کرونا کی وجہ سے طبیعت بگڑنے پر لائے گئے ہمارے صحافی دوست ارشد چوہدری آکسیجن ماسک لگائے لیٹے ہوئے ہیں۔ ان کے سرہانے لگی مانیٹرنگ سکرین ان کا آکسیجن لیول 93 / 94 دکھا رہی ہے۔ ہم ان کے مجھ سمیت تین دیرینہ صحافی دوست ندیم منظور سلہری اور نیو جرسی سے سلیم صدیقی ان کی

Read more

کشمیری شہیدوں کے خون کی پکار

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ حکومت کے دوران اب تک مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں رہنے والے مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے ہیں وہ تاریخ کے بدترین دن بن چکے ہیں خصوصاً سال 2019 تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس سال ایک طرف دنیا بھر میں کورونا کی وبا نے جنم لیا تو دوسری جانب اسی سال نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں جبری کرفیو لگا دیا اور بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کی

Read more

برطانیہ کا متنازعہ نیشنیلٹی بل اور نسلی اقلیتوں میں بڑھتا ہوا خوف

گزشتہ ماہ سے برطانوی ایوانوں میں متنازعہ نیشنیلٹی اینڈ بارڈر بل نے ہل چل مچا رکھی ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں میں اس کی بھرپور مخالفت کی جا رہی ہے، کیونکہ اس سے متاثر صرف دوسرے ممالک سے نقل مکانی کر کے برطانیہ میں آباد ہونے وائے امیگرینٹ ہی ہوں گے ۔ اگر یہ بل پاس ہو کر قانون کا حصہ بن گیا تو بغیر پیشگی اطلاع کے، آبائی تعلق کی بنیاد پر ایسے شہریوں کی برطانوی شہریت منسوخ کی

Read more

آئی ایم ایف کا پرسنل ٹیکس میں اضافے پر زور، کیا تنخواہ دار طبقے کو اضافی ٹیکس دینا پڑے گا؟

ٹیکس ماہرین اور معاشی امور کے صحافیوں کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف جب اصلاحات کی بات کرے تو اس کا مطلب ٹیکس میں اضافہ اور چھوٹ کا خاتمہ ہوتا ہے تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب صرف مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ ہے۔

Read more

عمران خان کا دورہ چین: قرض کے علاوہ کیا حاصل ہوگا؟

وزیر اعظم عمران خان چین کے چار روزہ دورہ پر آج بیجنگ پہنچ رہے ہیں۔ پاکستانی حکومت اس موقع سے فائدہ اٹھا کر چین سے مزید قرض حاصل کرنے کی کوشش کرے گی جبکہ چینی حکومت امریکہ کی طرف سے جمعہ کو شروع ہونے والی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے سفارتی بائیکاٹ کے اثر کو زائل کرنے کی کوشش کرنا چاہے گی۔ پاکستانی وزیر اعظم کو خاص طور سے موسم سرما کے اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے

Read more

میں دوغلی ہوں!

میں اس کے پاس بیٹھنا چاہتی ہوں، میں اس سے دور بھی رہنا چاہتی ہوں۔ میں اس کو چھونا چاہتی ہوں، میں اس سے فاصلہ بھی رکھنا چاہتی ہوں۔ میں اس کی طرف جاتی ہوں، کبھی میں واپس پلٹ آتی ہوں۔ میں اس کی باتیں سننا چاہتی ہوں مگر وہ بات چیت شروع کرتا ہے تو میں اس کو مختصر کر دیتی ہوں۔ میں گھر سے میں یہاں نہیں آنا چاہتی اور یہاں سے میں گھر واپس نہیں جانا چاہتی۔

Read more

مہر در کی بہادر لڑکیاں

اک کے بعد اک شاندار کہانی۔ کلمات تحسین، تالیوں اور حاضرین کے تمتماتے چہروں سے عیاں۔ اک سے بڑھ کر اک شاہکار۔ امید کو جنم دینے اور پروان چڑھانے کی باتیں۔ کٹھن حالات اور مشکلات کے انبار میں۔ پریشانیوں، صعوبتوں، غربت اور تنہائی کا سامنا کرتی ہوئی کچھ ولولہ انگیز کہانیاں۔ سمندر کی ایک شاخ اور تیمر کے جنگلات کے پڑوس میں کراچی کے ایک قدیم اور منفرد سے ہوٹل کے لان میں فطرت سے قریب تر اس خطے کے

Read more

حکومت کے آخری سترہ ماہ

عمومی طور پر تمام حکومتیں شروع میں مشکل حالات کا سامنا کرتی ہیں۔ پچھلی حکومت خزانہ خالی کر کے رخصت ہوتی ہے۔ نئی حکومت کو اپنا خسارہ کم کرنے کے لئے عالمی مالیاتی اداروں سے رجوع کرنا پڑتا ہے جو اپنی سخت شرائط کے ساتھ قرض مہیا کرتی ہیں جس کی وجہ سے حکومت کو مختلف ٹیکسز لگانے پڑتے ہیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ڈیولپمنٹ ہوتی نظر نہیں آتی تاہم عوام اس کو کچھ عرصہ تک رعائت

Read more

پیناڈول: پاکستان میں پیناڈول کی گولی کی قلت کی وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے پیناڈول کی قلت کی خبریں سامنے آنے کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ ملک میں پیناڈول کی دوبارہ قلت کی اصل وجوہات کیا ہیں اور یہ کب تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Read more

حکومت کیوں نواز شریف سے خوفزدہ ہو رہی ہے؟

ایسا دکھائی دیتا ہے۔ عمرانی حکومت کو نواز شریف فوبیا ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے لے کر پی ٹی آئی کا ادنیٰ کارکن تک صبح و شام نواز شریف بارے بیانات جاری کرنا اپنا فرض اولیں سمجھتا ہے۔ یہ سلسلہ اس دن سے جاری ہے جب سے میاں نواز شریف کو علاج معالجے کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی اسے نواز شریف فوبیا ہی کہا سکتا کیونکہ حکومت نواز شریف کی واپسی کا راگ

Read more

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز کی خراب فیلڈنگ بھی پشاور زلمی کے کام نہ آ سکی، فخر زمان 66 رنز، زمان خان تین وکٹوں کے ساتھ نمایاں

پشاور زلمی کی ٹیم لاہور قلندرز کی خراب فیلڈنگ کے باوجود 200 رنز کے ہدف تک پہنچنے میں کامیاب نہ ہو سکی اور اسے 29 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

عمران خان کا دورۂ چین: ‘پاکستان دنیا کو بتانا چاہتا ہے کہ وہ بیجنگ کے ساتھ ہے’

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر سرمائی اولمپکس کی تقریبات میں شرکت کے لیے جمعرات کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کی تقریبات میں شرکت کے علاوہ وزیرِاعظم عمران خان چینی صدر شی جن پنگ اور وزیرِاعظم لی کی چیانگ سے بھی ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس دورے میں وفاقی وزرا اور سرکاری حکام پر مشتمل اعلی سطحی وفد بھی وزیرِ اعظم

Read more

جسٹس گلزار احمد کا بطور چیف جسٹس دور کیسا رہا؟

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد (فائل فوٹو) کراچی — پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کے عہدے پر تقریباً دو سال تک فائز رہنے کے بعد جسٹس گلزار احمد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ ان کے دورکا زیادہ تر عرصہ کرونا وبا کے زیر اثر رہا لیکن اس کے باوجود بھی اس دور میں سپریم کورٹ سے جڑے کئی تاریخ ساز واقعات اور اہم فیصلے سامنے آئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے جسٹس گلزار احمد نے بطور وکیل 1986

Read more

ورڈل: گرل فرینڈ کے لیے بنائی گئی ایک سادہ سی گیم دنیا پر کیسے چھا گئی؟

انگریزی ورژن کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے، یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ڈویلپرز نے خود ہی اس کے مختلف ورژن بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس مضمون کے لکھے جانے کے وقت اس گیم کی 79 زبانوں میں 222 ورژن ہیں۔

Read more

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022: گرم آب و ہوا والے ان ممالک کے کھلاڑی سرمائی اولمپکس مقابلوں میں کیا کر رہے ہیں؟

خطِ استوا کے نزدیک پائے جانے والے ممالک کا موسم سارا سال مرطوب اور گرم ہوتا ہے اور ایسے ممالک میں سے آج تک کوئی بھی سرمائی اولمکپس کھیلوں میں تمغہ حاصل نہیں کر سکا ہے۔ تو کیا وجہ ہے کہ گذشتہ کئی اولمکپس سے ایسے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو سرمائی کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں میں اپنے کھلاڑیوں کو نہ صرف بھیج رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ان سے تمغے جیتنے کی امید بھی لگائے بیٹھے ہیں۔

Read more

سکردو کے سفر میں ایک چھوٹی سی قیامت

ان دنوں پاکستان میں ابھی کرونا کی وبا ایک نومولود بیماری کی شکل میں نمودار ہوئی تھی، ہم 13 مارچ کی رات کو پاک سٹڈیز کی اسائنمنٹ تیار کرنے میں لگے ہوئے تھے کہ واٹس ایپ میں کلاس آفیشل گروپ کی ایک نوٹیفیکیشن آئی جلدی سے کھول کے دیکھا تو دوسرے چند یونیورسٹیز کی طرح ہماری یونیورسٹی نے بھی تقریباً 25 دنوں کی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے اور انٹرنل ہاسٹل میں مقیم طلباء کو ہاسٹلز خالی کرنے کی

Read more

نواز شریف کی بغیر علاج برطانیہ سے واپسی ’شدید خطرناک‘ ثابت ہو سکتی ہے: میڈیکل رپورٹ

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف اس وقت شدید ذہنی دباؤ میں ہیں اور علاج کروائے بغیر برطانیہ سے واپس چلے جانا ان کے لیے شدید خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

Read more

جسٹس گلزار احمد: سپریم کورٹ کے سربراہ ’جو کراچی سے باہر نہ نکل سکے‘

سپریم کورٹ کی پہلی جج خاتون کی تعیناتی، وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کے علاوہ دیکھا جائے تو یکم فروری کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد کی زیادہ تر توجہ کراچی کے مسائل اور تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات پر مرکوز رہی۔

Read more

کرونا ویکسین کی غلط معلومات: مردوں کے مقابلے میں خواتین کے لئے زیادہ نقصان دہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں 3 جنوری 2020 ء سے 30 جنوری 2022 ء تک کرونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ 39 ہزار 274 ہے جن میں سے 29 ہزار 248 افراد جان کی بازی بھی ہار گئے۔ اس طرح نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق 30 جنوری 2022 ء تک مکمل ویکسین لگوانے افراد کی تعداد 8 کروڑ 07 لاکھ

Read more

کورونا وائرس: سیکس ورکرز اپنے مستقبل کے لیے پریشان

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔ اپنا ذریعہ معاش کھونے اور اپنی صحت کے خوف کی وجہ سے بعض سیکس ورکرز اپنے کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے آن لائن خدمات پیش کر رہی ہیں جبکہ دیگر مدد کے لیے خیراتی اداروں کا رخ کر رہی ہیں۔

Read more

اللہ پاک میرے ملک پر رحم فرمائے!

چند ہفتے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک سرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو بتایا تھا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے سستے ترین ممالک میں ہوتا ہے اور یہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ترین سطح پر ہیں۔ اس کے بعد وزیروں مشیروں کی طرف سے بھی نہایت تواتر کے ساتھ ایسے بیانات سننے کو ملتے رہے۔ چند دن پہلے برطانوی جریدے اکانومسٹ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔

Read more

شارلٹ بیلس: ’قطر میں قانون غیرشادی شدہ خاتون کو حاملہ ہونے کی اجازت نہیں دیتا، اس لیے میں نے اپنا حمل خفیہ رکھا‘

شارلٹ بیلس جنھیں کووڈ قوانین کے باعث ان کے آبائی ملک میں داخلہ نہیں دیا گیا، کا کہنا ہے کہ ’جب طالبان آپ کو ایک غیر شادی شدہ حاملہ خاتون ہوتے ہوئے محفوظ پناہ گاہ کی پیشکش کرتے ہیں، تو تب آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ کی صورتحال کتنی خراب ہے۔‘

Read more

بیرون ملک سفر اور کورونا کی جھوٹی رپورٹ کی بلیک میلنگ

دوماہ پہلے کووڈ کا زور تھوڑا سا ٹوٹ رہا تھا۔ مگر ائر لائنز کی طرف سے اڑتالیس گھنٹے کی مدت میں کورونا کاٹیسٹ ہونا ضروری تھا۔ دنیا کی تمام فضائی کمپنیاں اس اصول پر من و عن عمل پیرا تھیں۔ ویسے آج کل یہ مدت مزید کم کر کے چوبیس گھنٹے کر دی گئی ہے۔ بہر حال نیویارک سے واپسی پر کورونا ٹیسٹ کے بغیر سفر ممکن نہیں تھا۔ انٹرنیٹ پر ٹیسٹ کرنے والے سینٹر کو تلاش کیا۔ جس فلیٹ

Read more

نواز کھوکھر نے غلام اسحق کا فون نظر انداز کر کے نواز شریف کا ساتھ دیا

بظاہر دنیا دار لیکن درحقیقت درویش صفت سیاست دان الحاج محمد نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال ہو گیا ہے۔ ان کا یوم وفات خاموشی سے گزر گیا عجب اتفاق ہے۔ بطور رکن قومی اسمبلی انہوں نے اپنے آپ کو پارلیمنٹ میں ایک تجربہ کار پارلیمنٹرین ثابت کیا، وہ اپنے حلقہ کے لوگوں کی خوشی غمی میں بھرپور شرکت کرتے تھے۔ 4 نومبر 1990 قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے اور 6 اگست 1993 تک اس

Read more

انجینئر محمد علی مرزا کی اپنے سٹوڈنٹس کو وارننگ

مادی دنیا میں رہتے ہوئے مادی حقیقتوں سے انکار بھلا کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ دنیا کے سب فلسفے پیٹ سے ہی شروع ہوتے ہیں اور پیٹ پر ہی ختم ہوتے ہیں جو اس حقیقت کو جھٹلا کر کوئی بھی فیشنی جبہ پہنتا یا کوئی بھی خول اپنے چہرہ پر چڑھا کر عظیم بننے کی کوشش کرتا ہے یہ سب جھوٹ اور شعبدہ بازی تصور کیا جائے گا۔ کارل مارکس کا سارے کا سارا فلسفہ اسی مادی حقیقت کے گرد

Read more

روس، یوکرین تنازع: جرمنی نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے سے کیوں انکار کیا؟

یوکرین کو ہتھیار بھیجنے سے جرمنی کے انکار نے کچھ اتحادیوں کو پریشان اور ناراض کر دیا ہے۔ لیکن یورپ کے طاقتور ترین ملک کے پیچھے ہٹنے کی وجوہات تاریخی اور پیچیدہ ہیں۔

Read more

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں

سال 2019 شروع ہونے سے پہلے کسی کو یہ خبر نہیں تھی کہ دنیائے عالم میں ایک وائرل جنگ شروع ہونے والی ہے۔ جہاں ہر طرف ایک وائرس کی وجہ سے تباہی و بربادی ہو جائے گی۔ سکون و چین ختم ہو کر رہ جائے گا۔ لمحہ بھر میں پوری دنیا کی معیشت کی ساکھ بیٹھ جائے گی۔ اسٹاک ایکسچینج تاش کے پتوں کی طرح گرنے لگے گا۔ ہر طرف بے سکونی انتشار کا عالم ہو گا۔ لوگ گھروں میں

Read more

دنیا کو ماحولیاتی اہداف پورا کرنے کے لئے 2025 تک 1 بلین ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ختم کرنا ہو گا

کیا کاربن ڈائی آکسائیڈ حاملہ پہ زیادہ اثر انگیز ہوگی؟ کیوں کہ ہر سال 5.6 ملین اموات فضائی آلودگی کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔ اگر توانائی کی پیداوار یا اس کے استعمال کے طریقے کو تبدیل نہ کیا گیا تو صنعتی فضائی آلودگی کے باعث سن 2040 تک متوقع اوسط عمر سے قبل اموات کی تعداد 5۔ 4 ہو جائے گی ان اموات کی ٪ 90 تعداد ایشیا میں ہوگی۔ اپنی باری کا انتظار کرتی حمیزہ جب ڈاکٹر کے پاس

Read more

لاہور قلندرز کا شکست سے آغاز، سوشل میڈیا پر صارفین کے تند و تیز جملے

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ یوں سلطانز نے اس ٹورنامنٹ میں مسلسل اپنے نام دوسری فتح سمیٹی اور قلندرز نے ہار سے اس لیگ کا آغاز کیا۔

Read more

سٹیٹ بینک ترمیمی بِل 2021 کی منظوری: سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز کی غیر حاضری اور حکومت کی برتری زیر بحث

سینیٹ میں اکثریت کے باوجود اپوزیشن کا سٹیٹ بینک ترمیمی بِل نہ روک پانا بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ جمعے کے اہم اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سمیت آٹھ سینیٹرز (پیپلز پارٹی کے دو اور پی ڈی ایم کے چھ) غیر حاضر رہے اور حتمی گنتی میں حکومت نے محض ایک ووٹ سے برتری حاصل کرلی تھی۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: سلمان خان کی دوست یولیہ ونتور کا بیان، اکشے کمار کا اشتہار اور عامر خان کی بیٹی اِرا کی نئی ویڈیو

سلمان خان کی دوست یولیہ کا نیا گانا، اکشے کمار کا اپنے سسر کو خراجِ عقیدت اور عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی ذہنی صحت پر ایک نئی ویڈیو، پڑھیے رواں ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔۔۔

Read more

شعیب ملک اور حسین طلعت کی عمدہ کارکردگی، پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی فاتح

پاکستان سپر لیگ کی ان دو روایتی حریف ٹیموں کے درمیان یہ 19واں مقابلہ تھا، جس میں پشاور زلمی نویں بار سرخرو ہوئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی نو میچ جیت چکی ہے جبکہ ایک میچ نامکمل رہا۔

Read more

کیا میرا کپتان واقعی ایماندار ہے؟

عمران خان کو پاکستان کی تاریخ میں پہلے مصدقہ صادق اور امین وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یوں تو پاکستان کی تاریخ میں مسلم لیگ کو 7 بار، پاکستان پیپلز پارٹی کو 5، مسلم لیگ نون کو 4، مسلم لیگ ق کو 3، عوامی لیگ کو ایک، ریپبلکن پارٹی کو ایک بار وزیر اعظم لانے کا موقع ملا اور ایک آزاد وزیراعظم پاکستان کے اقتدار پر براجمان ہوئے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان واحد وزیراعظم ہیں

Read more

مری سانحہ۔ ذمہ دار کون؟

ہمارا پیارا وطن پاکستان خوبصورت اور قدرتی مناظر سے مالامال ہے حتٰی کہ دوسرے کئی ممالک سے سیاح ہر سال پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی جانب رخ کرتے ہیں تاکہ اپنی آنکھوں کی پیاس کو ان خوبصورت مناظر سے بجھا سکیں اس کے ساتھ ساتھ دلفریب مناظر سے دلی اطمینان اور سکون حاصل کر سکیں۔ کرونا وبا کی آمد سے جہاں زندگی کے مختلف شعبہ حیات مفلوج ہو کر رہ گئے وہیں سیاحوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی۔ لیکن

Read more

اترپردیش: سب سے بڑی ریاست کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان، جناح اور طالبان کا ذکر حاوی

انڈین ریاست اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں انتخابی تقاریر اور مباحثوں میں پاکستان، جناح اور طالبان کا ذکر حاوی ہے۔ آبادی کے لحاظ سے انڈیا کی سب سے بڑی ریاست میں ملک کے مسلمانوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔

Read more

پاکستان سپر لیگ 7: پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں، میدان کے باہر دلچسپ پلے کارڈ

پاکستان میں یوں تو غیرروایتی موسموں کی بازگشت سال میں کئی ایک مرتبہ سنائی دیتی ہے۔ بسنت پر پابندی لگنے سے پہلے ملک کے کئی حصوں میں یہ بھی ایک موسم کا درجہ رکھتا تھا، وہیں کوک سٹوڈیو کو بھی ایک موسم قرار دیا جاتا ہے وہیں گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی ایک موسم ہی بن چکا ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل

ایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ

Read more

دریائی گھوڑے جو دوست کی پکار اور دشمن کی للکار میں تمیز کرنا جانتے ہیں

’کرنٹ بائیولوجی‘ جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق افریقہ کے جنگلی حیات کے ایک پارک میں دریائی گھوڑوں پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بڑا آبی جانور ایسی آوازیں سن کر پہچان لیتا ہے کہ یہ کسی دوست کی صدا ہے یا دشمن کی للکار۔

Read more

کووڈ: امریکہ میں ایک ہسپتال نے کورونا ویکیسن نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار کر دیا

ہسپتال کی جانب سے محتاط انداز میں لکھے گئے بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مریض کی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے لیے نااہلی کی وجوہات میں کووڈ ویکسین کے علاوہ دیگر عوامل بھی شامل ہیں تاہم مریض کی پرائیوسی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔

Read more

غذائی قلت کا بحران: دنیا بھر میں امن و سلامتی کے لئے مستقل خطرہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ اسٹیٹ آف دی ورلڈ پاپولیشن کے مطابق دنیا میں مجموعی آبادی 7 اعشاریہ 7 ارب سے زائد نفوس پر مشتمل ہے، جس میں ہر برس اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 2050 تک دنیا کی آبادی 9 اعشاریہ 7 ارب تک پہنچ سکتی ہے، جب کہ صدی کے آخر تک 11 ارب نفوس تک پہنچے کے اندازے لگائیں گئے۔ ایک اندازے کے مطابق 3 ارب سے زائد لوگ خطہ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔

Read more

پی ایس ایل 6: کچا چٹھا

دراصل یہ بلاگ ہم نے پی ایس ایل (سیزن 6 ) کے فوراً بعد لکھنے کا سوچا تھا۔ چند اہم نوٹس بھی لکھ رکھے تھے۔ مگر سستی آڑے آتی رہی اور بلاگ نہ لکھا گیا۔ لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ جو بھی ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے۔ تو اب سیزن 7 کی آمد آمد ہے اور اتفاق سے ہماری نظر پرانے نوٹس پر پڑ گئی۔ تو چلیے! ذرا پچھلے سیزن پر جلدی سے طائرانہ نظر ڈال لیتے

Read more

نئے سال کے نئے خواب

بعض لوگ اندھیری راتوں کو بند آنکھوں سے ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں اور سارا دن پریشان رہتے ہیں اور اگر ان کی پریشانی وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی چلی جائے تو کسی ماہر نفسیات کو تلاش کرتے ہیں اور بعض لوگ دن کے وقت کھلی آنکھوں سے سنہری اور سہانے خواب دیکھتے ہیں اور پھر ان خوابوں کو حقیقت بناتے ہیں۔ میں بھی ہر سال چند تخلیقی خواب دیکھتا ہوں اور پھر ان خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کی کوشش

Read more

پاکستان سپر لیگ کا سفر: سپاٹ فکسنگ، عدالتی معاملات اور بند فائل، مگر پھر سیٹی ایسی بجی کہ پی ایس ایل دلوں میں بس گئی

پاکستان سپر لیگ صرف ایک ایونٹ ہی نہیں بلکہ نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں بھی مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوئی ہے۔ مگر پاکستان سپر لیگ کو اس بار بھی سب سے بڑا خطرہ کووڈ سے لاحق ہے۔

Read more

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ردی کی ٹوکری

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سرکاری نوکریوں کے لئے ٹیسٹنگ سروس، بھرتیوں کے لئے پنجاب پبلک سروس کمیشن ایک بڑا اور معتبر نام سمجھا جاتا ہے۔ دیگر کمیشنز کی نسبت امتحان سے لے کر انٹرویو اور فائنل بھرتی کا دورانیہ کم ہونے کی وجہ سے یہ ادارہ ممتاز رہا ہے۔ میرے جیسے کئی امیدوار جن کی واحد امیدوں کا مرکز یہ ادارہ رہا ہے، یا ہے، کی ساکھ پربھی کئی سوال اٹھتے رہے۔ مگر امتحانی پراسس اور

Read more

دیرپا قومی شعور کے لئے تدریسی ڈھنگ بدلنے کی ضرورت

  پوری دنیا میں 24 جنوری کا دن ”تعلیم کے عالمی دن“ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ہم جیسے ممالک میں یہ دن روزانہ کی بنیاد پر منایا جانا چاہیے اور تعلیم کے فروغ کے لئے روزانہ، ہفتہ وار، ماہوار، ششماہی اور سالانہ بنیاد پر ہدف مقرر کر کے ان پر عمل کی راہ ہموار کرنی چاہیے۔ پاکستان، دنیا میں تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے 164 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان، روانڈا

Read more

وقاص گورایہ: ملزم گوہر خان بلاگر کو جلدی قتل کرنا چاہتا تھا تاکہ اسے مزید پراجیکٹ مل سکیں، استغاثہ کا عدالت میں بیان

وکیل استغاثہ نے جیوری کے سامنے اپنے اختتامی دلائل میں کہا کہ ملزم گوہر خان ایک ’عادی جھوٹا‘ اور ’قرض میں ڈوبا ہوا‘ شخص ہے، جو اجرت پر قتل کرنے پر تیار ہوا تاہم ملزم گوہر خان ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

سنہ 2020: 10474کل پاکستانی شہریوں نے امریکی گرین کارڈ حاصل کیے

                                                                                                     سنہ 2020 ء اور 2021 ء امریکی امیگریشن کے حوالے سے سست روی کے سال رہے۔ کوڈ۔ 19 کی پابندیوں کی وجہ سے سال 2020 میں زیادہ عرصہ دینا بھر میں امریکی قونصل خانے اور سفارت خانے، ماسوائے ہنگامی صورت حال کے عام پبلک کے لیے بند رہے۔ اس کے علاوہ امریکہ میں امیگریشن کی سہولیات فراہم کرنے والے محکمے ’یونائٹیڈ سٹیٹس سیٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز‘ (USCIS) کے دفاتر بھی انٹرویوز کے لیے کئی ماہ بندش کا شکار

Read more

اترپردیش: سب سے بڑی ریاست کے اتخابات میں گائیوں کے جان لیوا حملے بڑا مسئلہ کیوں؟

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آنے کے بعد گائے کے ذبیحے پر سخت پابندی عائد کر دی تھی جو ملک کی 18 ریاستوں میں لاگو ہے۔ ان احکامات کے بعد ملک میں گائے کے نام پر ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا تھا۔

Read more

مجھے نہیں معلوم وقاص گورائیہ کے قتل کے لیے رقم کہاں سے آ رہی تھی، ملزم کا عدالت میں بیان

ایک برطانوی شخص نے پیر کے روز ایک برطانوی عدالت کو بتایا کہ اسے نہیں معلوم کہ پاکستان میں کون نیدرلینڈ میں مقیم بلاگر وقاص گورائیہ کو کیوں قتل کروانا چاہتا تھا اور قتل کے لیے ایک لاکھ برطانوی پاؤنڈ کی رقم کہاں سے آ رہی تھی۔

Read more

باتیں ایک مفکر، مدبر نیز جید حکیم عرف سنیاسی بابا کی

آپ کا سوال بہت اچھا ہے کہ پاکستان میں کوئی مہنگائی نہیں ہے۔ ایسے ہی سوالوں کے لیے میں نے ٹی وی پر سوال و جواب کا سلسلہ رکھا ہوا ہے۔ مجھے پتہ ہے اور میں آپ کو بھی یہ سیکرٹ بتانا چاہتا ہوں کہ مہنگائی کا شور بد نیت میڈیا، کرپٹ اپوزیشن اور چند کروڑ بھوکے ننگے گھٹیا عوام کا ڈرامہ ہے تاکہ میں رات کو سکون کی نیند سو نہ سکوں۔ ورنہ پاکستان نے پچھلے تین برسوں میں

Read more

تعلیم کا عالمی دن اور نئے چیلنج

دین اسلام میں تعلیم کو بڑی قدرومنزلت حاصل ہے جس کا اندازہ نبی کریم ﷺ پر اللہ تعالیٰ کی جانب سے نازل ہونے والی پہلی وحی سے بھی لگایا جا سکتا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے ”اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا“ اسی طرح آپ ﷺ نے بھی ارشاد فرمایا ”علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔“ اولیاء کرام بھی اپنی دینی تعلیمات میں لوگوں کو علم حاصل کرنے کی تلقین فرماتے

Read more

مجھے کیوں نکالا سے اگر مجھے نکالا تک

پاکستانی سیاست میں مجھے کیوں نکالا کے بعد خان صاحب نے ایک نیا آئٹم متعارف کروا دیا ہے ”اگر مجھے نکالا“ ۔ عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر مجھے نکالا گیا تو میں زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا اور اپوزیشن کو چھپنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔ اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ اس ملک کی کرپٹ اور موروثی سیاسی اشرافیہ کی طرح عمران خان کے نا ہی کوئی کاروباری

Read more

ایس۔ایل۔او: ذرا سلو بھٸی سلو

ابھی ہمارےاساتذہ اور طلبہ و طالبات کورونا سے سنبھلنے نہیں پاٸے تھے کہ عالمی یوم تعلیم کے موقعے پر تبدیلی سرکار نے تعلیمی سیشن کے درمیان میں ایس۔ایل۔او کے نام سے نٸے اور پیچیدہ شکنجے میں جکڑ کر ان کی چیخیں نکلوا دیں۔تبدیلی سرکار کو معلوم نہیں کس نورتن نے یکساں تعلیمی نصاب کی الٹی پٹی پڑھا دی کہ اس نے تعلیم کے شعبے کی حالت زار پر توجہ دے کر بنیادی مساٸل حل کرنے کے بجاٸے سستی شہرت والے

Read more

امریکا میں سنہ 2021 میں ماحول دشمن گیسوں کا اخراج توقع سے زیادہ رہا

ماحولیات کے حوالے سے بری خبریں آنے کا سلسلہ تھم ہی نہیں رہا ہے۔ اب تازہ ترین خبر یہ آئی ہے کہ سال 2021 ء کے دوران امریکا میں ماحول دشمن گیسوں کا اخراج، جو وبا کے پہلے سال یعنی 2020 میں کم پڑ گیا تھا، اب دوبارہ پہلے جیسی سطح پر آ گیا ہے جبکہ امریکی معیشت وبا سے پہلے کی سطح تک نہیں پہنچی ہے۔ یہ دعویٰ ایک غیر سرکاری ادارے ”رودھم گروپ“ سے تعلق رکھنے والے ماہرین

Read more