ہر کہ خدمت کرد او مخدوم شُد

وطن عزیز میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے نئی حکومت قائم ہوئی تو ساتھ ہی نوکر شاہی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہو گئی۔ مختلف محکموں میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے۔ اسلام آباد کے ہمہ وقت متحرک اور سرگرم عمل ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات کا بھی تبادلہ ہو گیا جو شہر اقتدار کے باسیوں کے لیے ایک دل گرفتہ خبر ہے۔ برصغیر میں برطانوی استعمار کے بعد افسر شاہی کا جو نظام قائم ہوا، اس میں

Read more

انڈین فوج میں 97000 خالی آسامیاں، پاکستان اور لداخ کی سرحد تک سنگین چیلنجز کے باوجود فوج میں بھرتیاں کیوں نہیں ہو رہیں؟

درالحکومت دہلی سے منسلک انڈین ریاست ہریانہ کے بھیوانی ضلع میں ایک 23 سالہ نوجوان پون نے 26 اپریل کو انڈین فوج میں ملازمت حاصل کرنے میں ناکامی پر خودکشی کر لی۔

Read more

عید کی چھٹیوں میں شمالی علاقہ جات پاکستانی سیاحوں کی پسندیدہ منزل لیکن جائیں کہاں؟

عموماً وادی ناران اور کاغان کے راستے اپریل کے آخر یا مئی میں کھلتے ہیں مگر اس سال یہ راستے پہلے کھل چکے ہیں جبکہ کئی ہوٹلوں نے بھی کام شروع کر دیا ہے۔ یہ راستے وقت سے پہلے کھلنے کی وجہ آخر کیا ہے؟

Read more

سوشل ڈیلما اور ینگ جنریشن

کچھ عرصہ پہلے Netflix پر ایک ڈاکیومینٹری دکھائی گئی تھی جس میں سوشل میڈیا کے مطابق معلومات تھی کہ یہ جو آج کل کا میڈیا ہے یہ کتنا کارگر ہے اور اس کے ہمیں کیا فائدے اور نقصانات ہیں اس میں ہمارا مستقبل کدھر جا رہا ہے یہ ڈاکیومینٹری ہمیں بتا رہی ہے انٹرنیٹ ہمارے ذہن کی کس طرح جوڑ توڑ کرتا ہے اور کس طرح ہمیں کنٹرول کیا جا رہا ہے ہماری آج کل کی جنریشن کس طرف جا

Read more

اینڈوکرنالوجسٹ کی زندگی کا ایک دن

فیس بک میں ایک گلچ کی وجہ سے پرانی پوسٹیں مختلف گروپس میں اوپر آ گئیں اور اس میں میں نے اپنے لکھے ہوئے پانچ چھ سال پرانے نوٹ دیکھے۔ اس دوران کافی کچھ بدل چکا ہے۔ کورونا کی وبا نے دنیا بدل دی ہے۔ مریض دیکھنے، ان کے علاج کرنے اور اسٹوڈنٹس کو پڑھانے کے نظام میں کافی تبدیلیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم سب میں لکھنا شروع کرنے سے پہلے ہم سب گروپ کے بہت

Read more

برطانیہ میں نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟

برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے کورونا کی وبا کے دوران ایک نئی مشکل پیدا ہوئی۔ وہ بزرگ جو میت کی تدفین سے پہلے تمام اسلامی رسمیں ادا کرتے تھے، اس وبا کے بعد بیماری سے بچنے کے لیے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے۔

Read more

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کی وجوہات اور کیا 'یکم مئی' سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی؟

گذشتہ چند ہفتوں سے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بیشتر علاقوں کو طویل دورانیے کے لیے بجلی کی بندش کا سامنا ہے۔ لیکن نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ’یکم مئی‘ سے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ کیا حکومت عملی طور پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر پائی گی؟

Read more

ہفتے کی چھٹی ختم: ایک اتوار کے دن ہم گھر کے کام کریں یا آرام کریں؟

پاکستان میں مشرف دور سے ہفتے میں پانچ روز کام کیا جاتا رہا ہے تاہم اب چھ دن کام کرنے کے نئے حکومتی فیصلے کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ سنیچر کے دن بھی کام کرنے کی وجہ سے ان کا سٹریس لیول بڑھ گیا ہے اور وہ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں۔

Read more

سری لنکا کا معاشی بحران چین کے لیے آزمائش کیوں ؟

ویب ڈیسک — سنگین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے ہنگامی بنیادوں پر چین سے ڈھائی ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست کی ہے جس کے جواب میں چین نے تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کی ’فوری انسانی امداد‘ دینے کا اعلان کیا ہے لیکن قرضوں کی ادائیگی میں رعایت کی اپیل پر چپ سادھ لی ہے۔سری لنکا نے چین سے 11 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کو آئندہ برس دس جنوری تک مؤخر کرنے کی اپیل کی

Read more

فرانس کا صدارتی ا نتخاب

فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب ہوگا۔بالآخر موجودہ صدر میکرون ہی جیت گیا۔اس کی جیت مگر میرے اطمینان کا سبب نہیں۔ تھوڑا سکون یہ جان کر محسوس ہورہا ہے کہ اس کی مدمقابل ایک مرتبہ پھر ہار گئی ہے۔ انتخاب کے پہلے مرحلے میں جو لہر

Read more

روس یوکرین جنگ کے باعث کیا ہم خوراک کے عالمی بحران کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

یوکرین پر روس کے حملے سے ایک ایسا منظر نامہ کھل کے سامنے آیا ہے جس میں کچھ ماہرین کو خدشہ ہے کہ اس سے خوراک کا عالمی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ خوراک کی قیمتوں میں ہونے والا ممکنہ ریکارڈ اضافہ کروڑوں لوگوں کو غربت اور ناقص غذائیت کی طرف دھکیل سکتا ہے۔

Read more

روس یوکرین جنگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

سنہ 2020 میں کووڈ 19 کی وبا کی وجہ سے یہاں تک پہنچنے والے کوہ پیماؤں کی تعداد کم تھی۔ اور اب روس اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے کوہ پیماؤں کی تعداد میں اضافے کی تمام امیدیں دم توڑتی نظر آ رہی ہیں۔

Read more

دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی جاپانی خاتون 119 برس میں چل بسیں

کین تناکا سنہ 1903 میں پیدا ہوئی تھیں، یعنی اُسی برس جب برطانوی مصنف جارج آرول پیدا ہوئے تھے اور جس وقت روزویلٹ امریکہ کے صدر تھے اور ایڈورڈ ہفتم برطانیہ کے بادشاہ تھے۔

Read more

کراچی پولیس نے نکاح نامہ دیا ہے، دعا کاظمی کو تاحال تلاش کر رہے ہیں: لاہور پولیس

مقامی میڈیا میں آنے والے اطلاعات کو رد کرتے ہوئے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ دعا زاہرہ کے پولیس کو ملنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

Read more

ملیریا کا عالمی دن اور حیرت انگیز حقائق

  دنیا میں کورونا کی وبا پھیلنے کے کچھ ہی عرصہ بعد جب لاکھوں افراد موت کے منہ میں چلے گئے تو ہر طرف خوف کی فضا پیدا ہو گئی ایسے حالات میں بھی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا تھا کہ اگرچہ کورونا کی وبا ہر طرف پھیل چکی ہے لیکن دنیا کا سب سے بڑا قاتل جاندار اس وبا کے دوران بھی آرام نہیں کر رہا۔ بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ کوویڈ 19 سے کہیں

Read more

مخلوط حکومت کا عوامی ریلیف

تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ وہی ملک ترقی کرتا ہے جس کی عوام خوشحال ہو، عوام کی خوشحالی کے بغیر ترقی کا تصور ایسے ہی ہے جیسے بلی کو چھیچھڑوں کے خواب۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ ملک ترقی کرے گا تو ہی عوام خوشحال ہوگی لیکن در حقیقت ترقی کا اصل راز یہی ہے کہ سب سے پہلے عوام کو خوشحال بنایا جائے تاکہ وہ اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کی فکر سے آزاد ہو

Read more

خاندانوں کی حکمرانی اور مڈل کلاس کا رد عمل!

//5 عمران خان کی شخصیت اور ان کے طرز حکمرانی میں ہزار خامیاں ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔ ہم کل بھی مانتے تھے۔ آج بھی مانتے ہیں۔ وقت مقررہ پر معمول کے مطابق انتخابات ہوتے تو محض ایک شخص کہ پورا پنجاب جس کے حوالے کر دیا گیا تھا، تنہا عمران حکومت کے زوال کے لئے کافی تھا۔ مہنگائی کے باعث حکومتی ارکان اسمبلی کے لئے اپنے ووٹروں کو عالمی حالات اور وبا کے اثرات سمجھانا دن بدن مشکل ہو رہا

Read more

جناب وزیر اعظم! کچھ توجہ تعلیم پر بھی

تحریک انصاف کی وفاقی حکومت قصہ پارینہ ہو چکی ہے۔ اب میاں شہباز شریف کی سربراہی میں ایک نئی حکومت قائم ہے۔ رخصت ہو جانے والی جماعت اپنے دکھڑے روتی نظر آتی ہے۔ جبکہ نئی حکومت درپیش مسائل کا رونا رو رہی ہے۔ غیر جانبداری سے دیکھا جائے تو شہباز حکومت کے سامنے بیسیوں قومی مسائل منہ کھولے کھڑے ہیں۔ ملکی معیشت کو سنبھالا دینا ہے۔ عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے نجات دلانی ہے۔ روزگار کے مواقع پیدا کرنے

Read more

امریکی بچوں کی اموات کی وجوہات: حادثے پیچھے رہ گئے بندوق پہلے نمبر پر

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں بچوں اور نوعمروں کی زیادہ تر اموات سنہ 2020 میں بندوقوں کے سبب ہوئی ہیں اور اس نے کار حادثات میں ہونے والی اموات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Read more

انڈیا میں نفرت انگیز تقریریں کرنے کے بعد لوگ بچ کیسے جاتے ہیں

ماہرین کا خیال ہے کہ نفرت انگیز تقریروں کے بعد لوگ اس لیے نہیں بچ جاتے کہ قوانین نہیں ہیں بلکہ اس لیے بچتے ہیں کہ انھیں پوری طرح لاگو کرنے کی سیاسی نیت نہیں ہوتی۔

Read more

بورس جانسن نے انڈیا میں بلڈوزر پر تصویر بنوانے کے لیے ’غلط وقت کا انتخاب کیا‘

وزیر اعظم بورس جانس کو انڈیا کے دورے کے آخری روز کووڈ کی وبا کے دوران 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پارٹیوں کے انعقاد کے حوالے سے سخت سوالوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

کیا پاکستان کی نئی حکومت آئی ایم ایف سے پروگرام بحال کروا سکے گی؟

پاکستان مسلم لیگ نواز کی سربراہی میں مخلوط حکومت کے نئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن روانہ ہو چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف تحریک انصاف اور نواز لیگ کی حکومتوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ ان شرائط پر عمل درآمد کی رفتار دیکھتا ہے جو قرضے کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں۔

Read more

انڈیا کا ’بھوت میلہ‘ جہاں آج بھی ہزاروں لوگ جھاڑ پھونک کے ذریعے ’علاج‘ کروانے آتے ہیں

ایک طرف وہاں کالے بکرے کو سرخ ٹیکہ لگایا جا رہا تھا تو دوسری طرف کبوتر میں کیل چبھوئی جا رہی تھی۔ تو کسی عورت کے جسم میں دھاگا باندھا جا رہا تھا۔

Read more

غلو عقل پر پردہ ڈال دیتا ہے

غلو میرے نزدیک ایک ایسا مرض ہے جو انسان میں جس شہ کے لیے جس رفتار سے صراحت کرتا جاتا ہے اسی رفتار سے اس کی عقل کو زائل بھی کرتا جاتا ہے۔ اس کے ثبوت آج کل کے حالات میں کافی عیاں ہیں۔ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے سپورٹرز اس بات کی عکاسی کرتے نظر آتے ہیں۔ گویا ان کا سچ یا حقائق سے کوئی لینا دینا نہیں بس میرا لیڈر صحیح۔ اس کی پارٹی کا

Read more

دعا کاظمی: سحری کے دسترخوان سے کراچی کی دعا کاظمی کی گمشدگی کی خبر وائرل ہوئی، پولیس تاحال ڈھونڈنے میں مصروف

سید مہدی علی گولڈن ٹاؤن کورنگی کے رہائشی ہیں، وہ آئی ٹی کے شعبے سے منسلک ہیں اور گھر سے ہی کام کرتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ’ان کی 14 سالہ بیٹی دعا دوپہر کو تقریباً 12 بجے کے قریب کچرا پھینکنے نیچے گلی میں گئی تھیں جہاں سے لاپتہ ہو گئیں۔

Read more

کنوار پن سے جڑا صدیوں پرانا افسانہ جو لڑکیوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے

کنوار پن ایک معاشرتی مفروضہ ہے لیکن دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس بات کو مانتے ہیں کہ ایک عورت کی سیکس کی تاریخ اس کے جسم سے معلوم کی جا سکتی ہے اور ہر عورت پہلی بار سیکس کے وقت خون بہاتی ہے۔

Read more

عمران ایسے متحرک لیڈر کی ناکامی کے اسباب اور مستقبل کی توقعات

اس نے کہا کہ پینے کا صاف پانی اور تھانہ کچہری کا نظام درست کروں گا۔ کسی سے بھیک نہ لوں گا۔ کشکول توڑوں گا۔ پاکستانی پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا۔ ہم خوددار قوم بن کر جئیں گے۔ وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ہو گا۔ لوٹی دولت واپس لائی جائے گی۔ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کا بندوبست ہو گا۔ بہترین بلدیاتی الیکشن کا انعقاد اور پنچائتی نظام رائج ہو گا۔ ہمارے دور میں اساتذہ اور منصفین

Read more

عمران خان کے دور حکومت پر ایک نظر

پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم عمران خان نے وطن عزیز پر 3 سال 8 ماہ حکومت کی۔ انہوں نے بطور وزیراعظم بہت سے اچھے، بہت سے برے اور بہت سے کام کیے جبکہ بہت سے کام انہوں نے سرے سے کیے ہی نہیں یا وہ کر نہ پائے۔ خادم ریاست مدینہ کے دعوے دار عمران خان نے اسلام فوبیا کے حوالے سے بہترین اقدامات کیے، ان کے دور میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا، اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ زرمبادلہ بھیجا،

Read more

ماہ رخ چوہان: 23 سال کی عمر میں سی ایس ایس کرنے والی لڑکی

کامیابی انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جو محنت، صبر اور استقامت کے ساتھ زندگی کے کسی بھی میدان میں نکل کر جدوجہد کرتے ہیں اور مستقبل میں کچھ کر گزرنے کی تمنا رکھتے ہیں۔ اور بے شک محنت اور کمٹمنٹ جہد مسلسل کرنے والوں کو ان کی منزل مقصود تک پہنچا دیتی ہے۔ پاکستان کے ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں کے محلہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ ماہ رخ چوہان نے بھی رواں سال سی ایس

Read more

پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی اور موجودہ انتخابی حکمت عملی

تحریک انصاف نے انتخابی مہم میں جو اعلانات اور وعدے کیے ان میں احتساب، بدعنوانی کا خاتمہ، ادارہ جاتی و انتخابی اصلاحات اور معیشت کی بحالی کو مرکزی حیثیت دی جبکہ عوام کی دلچسپی کے لیے کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر، صحت کی بہتر اور مفت سہولیات، یونیورسٹیوں کا قیام، آئی ٹی کا فروغ، فوری انصاف، شجرکاری اور ڈیموں کی تعمیر جیسے اقدامات کو اپنے منشور کا حصہ بنایا۔ حکومت سنبھالنے کے بعد ان سب باتوں پر عمل کے لیے

Read more

مرضی کے بغیر ’برتھ ڈے پارٹی‘ کا انعقاد، امریکی شہری نے اپنی کمپنی کے خلاف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا مقدمہ جیت لیا

مقدمے کے مطابق کیون، جو اضطراب کے عارضے میں مبتلا ہیں، نے اپنے مینیجر سے کہا تھا کہ کمپنی اپنی روایت کے برعکس دفتر میں ان کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام نہ کرے کیونکہ ایسا کرنے کی صورت میں ان پر بچپن کی یادوں کا غلبہ طاری ہو سکتا ہے، جس سے پھر وہ خوف و ہراس میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔

Read more

متحدہ عرب امارات کی نئی ویزا پالیسی، اب سیاح 60 روز تک قیام کر سکیں گے

متحدہ عرب امارات میں کابینہ کے ایک فیصلے کے بعد سیاحت اور رہائشی ویزے کے متلاشی افراد کے لیے کچھ فوائد کا اعلان کیا گیا ہے۔ مثلاً ستمبر سے ملٹی انٹری ٹورسٹ ویزے کے علاوہ بھی عام سیاح متحدہ عرب امارات میں 60 دن تک قیام کر سکیں گے۔

Read more

لیک شدہ آڈیو عمران خان کی واپسی کا بلیو پرنٹ ہے؟

بلغاروی خاتون بابا وانگا جاوید چوہدری کی پسندیدہ مستقبل بین خاتون ہے۔ اس کے پاس جب کالم لکھنے کے لئے مصالحہ ختم ہوجاتا ہے تو وہ اس خاتون کی، کی گئی پیشگوئیوں میں سے کسی ایک کو اٹھا کر حال میں موجود کسی قدرتی آفت، سانحے، سیاسی قتل، جنگ یا وبا پر منطبق کر لیتا ہے۔ اور کہانی مکمل ہوجاتی ہے۔ بابا وانگا کی آخری پیشگوئی جاوید چوہدری کے مطابق کورونا کی وبا کے بارے میں تھی۔ صدام حسین کو

Read more

عمران خان کے سامنے امکانات اور مسائل

ایک غیر معمولی پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آخر کار ریکارڈ درست کر دیا: 1۔ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے لیے کوئی امریکی سازش نہیں ہوئی۔ چناں چہ پاکستان کے امریکہ میں سفارت کار کے ”خط“ جس میں کسی سازش کا تاثر تھا، پر نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا ردعمل معمول کے ”ڈیمارش“ سے زیادہ کچھ نہ تھا۔ 2۔ امریکیوں نے پاکستان سے کبھی فوجی اڈے نہیں مانگے، اس لیے ”ایبسلوٹلی

Read more

چھاتی کا کینسر: ’میں نے فیصلہ کیا کہ کینسر کو ڈیٹنگ کی راہ میں حائل نہیں ہونے دوں گی‘

29 سال کی عمر میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے ایک سال بعد کیتھرین کراؤسن اس بارے میں متفکر تھیں کہ وہ دوبارہ ڈیٹنگ کب شروع کر سکیں گی۔

Read more

سازشی تھیوری میں کتنے مصالحے ڈالے جاتے ہیں

آج سے تین سال پہلے جب کرونا کی وبا پھیلی تو دنیا کو سمجھ ہی نہ آئی کہ یہ کیا ہوا ہے، اس ضمن میں طرح طرح کی سازشی تھیوریاں گھڑی گئیں، کسی نے کہا کہ یہ بل گیٹس کا ویکسین بیچنے کا منصوبہ ہے، کسی نے مغربی ممالک کو مورد الزام ٹھہرایا، کسی نے فائیو جی نیٹ ورک کی لہروں سے اس کے تانے بانے ملائے، کسی نے پرانی فلم کا کوئی سین نکال کر دکھایا کہ دیکھو سازش

Read more

میرے پاس خط ہے

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیاست کا محور اب ایک خط رہ گیا ہے۔ قوم یوتھ بھی تبدیلی کے نعرے کو بھول چکی ہے۔ وہ تبدیلی جو کبھی آ نہ سکی۔ کیونکہ کھاری چشمے سے آب شیریں کا حصول ناممکن ہے۔ عمران خان سے اختلاف رکھنے والے بھی ان کی ایک صلاحیت کا اعتراف کرتے ہیں کہ وہ بیانیہ بنانا اور اس پر ڈٹے رہنا خوب جانتے ہیں۔ ظفر اقبال کا ایک مشہور شعر ہے : جھوٹ بولا ہے

Read more

لہو وجود ریاست اور پاکستان کا ہٹلر۔۔۔2/2

اب آئیے دیکھتے ہیں کر پشن کے بیانیے کا حقیقت میں اقتدار میں آنے کے بعد عمران خان نے کیا حشر کیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل، برلن جرمنی میں قائم ایک پرائیویٹ ادارہ ہے جو تمام دنیا میں کرپشن اور بد عنوانی پر ریسرچ کرتا ہے اور اس ریسرچ کے نتیجے میں اقوام عالم کی درجہ بندی کرتا ہے۔ کرپشن اور بدعنوانی کی درجہ بندی کی رپورٹ کو ’کرپشن پرسیپشن انڈیکس‘ کہا جاتا ہے۔ کرپشن اور بدعنوانی پر یہ رپورٹ ساری دنیا

Read more

خط خطرناک سہی مگر کارکردگی کا محبت نامہ

احتجاج کا بازار اپنی جگہ گرم، وزیراعظم چیلنجز سے الگ نبردآزما، سابق حکومت اور تازہ ترین اپوزیشن استعفوں کی چال کی چالبازی کے سنگ مخصوص کھیل میں مصروف، یہ ہے آج کل کی سیاست۔ علاوہ بریں تحریک انصاف کی جانب سے شائستگی کے علاوہ سب کچھ ہے۔ رہی بات مخلوط حکومت کی تو اس میں کچھ لوگ اوپر اوپر سے کہہ رہے ہیں کہ، وزارتیں نہیں لیں گے مگر اگلے ایک دو روز میں یقیناً کابینہ سامنے آ جائے گی۔

Read more

انڈیا میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر کینیڈا سے سخت تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟

کینیڈا کی نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے انڈیا میں مسلمانوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ‘مودی حکومت کو ملک میں مسلم مخالف جذبات کو روکنا چاہیے’۔

Read more

سری لنکا: بدترین بحران کا شکار کیسے ہوا؟

سری لنکا کا سیاسی و معاشی بحران اب خطرناک صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یہاں افراط زر یا مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور دال چاول اور تیل جیسی بنیادی اشیائے صرف بھی عام لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ آخر یہ چھوٹا سا ملک اس بحران کا شکار کیسے ہوا۔ اس کی ایک بڑی وجہ تو خود سری لنکا کے حکم رانوں کی بد اعمالیاں ہیں، بدعنوانیاں، اقربا پروری اور ضرورت سے

Read more

نئی حکومت اور جیلنجز

نئی حکومت مختلف سیاسی جماعتوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے کئی ایک سنجیدہ چیلنجز کا سامنا کر سکتی ہے۔ جن میں سے کچھ کا جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس حکومت کو سب سے پہلے جس چیلنج سے نبرد آزما ہونا ہے وہ حکومت سازی ہے۔ مختلف سوچ اور منشور رکھنے والی سیاسی جماعتوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے وزارتوں کی تقسیم پر پسند نا پسند کے معاملات کو سلجھانے کے لئے انتہائی معاملہ فہمی کی ضرورت

Read more

جیتیندر: فلمی سیٹ پر نقلی زیورات پہنچانے والے روی کپور جو 80 سال کی عمر میں بھی 55 کے نظر آتے ہیں

بہت زیادہ کھانا، بہت زیادہ شراب پینا، رات گئے تک تاش کھیلنا اتنا بڑھ گیا کہ جیتیندر کو احساس ہوا کہ یہ سب انھیں برباد کر دے گا۔ اس کے بعد وہ روحانیت کی طرف مائل ہو گئے اور اپنے کھانے پینے کو بہتر کیا۔

Read more

شہباز شریف کے سرکاری دفاتر میں ہفتے میں ایک دن چھٹی کے اعلان پر سوشل میڈیا پر تبصرے

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کرنے اور صرف ایک چھٹی کرنے کا اعلان کیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

بین الاقوامی سازش یا نالائقی؟

پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیابی سے پہلے جس طرح کی سیاسی فضا بن گئی تھی۔ وہ فضا ملک اور جمہوریت کے لیے کسی طور پر بھی ٹھیک نہیں تھی۔ جو حالات بنے یا بنائے گئے اس کی ہمارے ملک کی سیاست پر اثرات بہت عرصے تک رہیں گے۔ تحریک انصاف حکومت کی آخر تک یہ کوشش رہی کہ وہ اپنے اقتدار کرسی بچانے کے لئے

Read more

عمران خان کیوں گرا

سیاست امکانات کا نام ہے۔ ہر واقعہ، ہر مسئلہ آپ کو ایک نئے امکان سے روشناس کرواتا ہے۔ سیاست میں جب آپ بند گلی میں پہنچتے ہیں تو وہ یک دم نہیں ہوتا۔ کوئی ایک غلطی سیاستدان کو بند گلی میں نہیں پہنچاتی البتہ غلطیوں کا تسلسل بدنصیبی کی صورت میں ملتا ہے اور بد نصیبی بند گلی میں پہنچا دیتی ہے۔ یوں تو عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس

Read more

گزری شب کا سبق

پاکستان کی قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی ہے اور اب وہ وزیراعظم پاکستان نہیں رہے۔ اگرچہ یہ سلسلہ بڑے ڈرامائی انداز میں چلتا رہا لیکن اس کا اختتام ملک میں جمہوریت کے لئے اچھا شگن نہیں۔ اس اختتام سے ایسا لگتا ہے ملک پر کچھ خاندان بلکہ کچھ افراد ہی ہمیشہ حکومت کرتے رہیں گے۔ اس تحریک کے حق میں 174 ارکان نے ووٹ دیے۔ یہ پاکستان کی تاریخ

Read more

خادم اعلیٰ پنجاب سے خادم پاکستان بننے کا موقع

عمران خان پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں جن کو آئینی و جمہوری طریقے سے وزیراعظم ہاؤس سے نکالا گیا ہے۔ اس سے قبل جتنے بھی پاکستان کے وزیراعظم آئے ان کو کسی باوردی ڈکٹیٹر یا سویلین ڈکٹیٹر نے نکالا یا عدالت کے ذریعے عہدے سے ہٹایا گیا۔ عمران خان پر اب ہمیشہ کے لئے یہ ٹیگ لگ جائے گا کہ ان کو پارلیمنٹ نے نکالا ہے۔ شاید اسی لیے عمران خان آدھی رات کو خاموشی سے

Read more

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر انڈیا میں ردِعمل: ’پاکستان نے نیٹ فلکس کو پیچھے چھوڑ دیا‘

پاکستان کی قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم کے نتیجے میں ان کی حکومت کے خاتمے اور موجودہ سیاسی منظر نامے کے دوران انڈین میڈیا اور خاص کر انڈین الیکٹرانک میڈیا کی پوری توجہ پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر رہی۔

Read more

عمران خان کے بطور وزیرِاعظم قوم سے خطابات: ’وزیرِاعظم ہاﺅس میں نہیں رہوں گا‘ سے ’امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں‘ تک

26 جولائی کو جب متوقع وزیرِاعظم نے قوم سے پہلا خطاب کیا تو توقعات مزید گہری ہو گئیں مگر لگ بھگ ساڑھے تین پونے چار برس کے عرصے میں ایک ایسا وزیرِ اعظم جس کو اس ملک کے نوجوانوں کی کثیر تعداد کا اعتماد حاصل تھا، عدم اعتماد تحریک کی زد میں آ گیا۔

Read more

سن رہا ہے نا تو رو رہا ہوں میں

میں نے بہت لمبی جد و جہد کی ہے۔ 22 سال کے بعد میں اقتدار میں آیا۔ میں نے تبدیلی کا نعرہ لگایا تھا۔ میں نے ملک کی معیشت کو ٹھیک کرنا تھا۔ میں نے آئی ایم ایف سے قرض نہیں لینا تھا۔ میں نے اس مقصد کے حصول کے لیے بار بار وزیر خزانہ بدلے۔ میں تبدیلی کا علم بردار ہوں۔ اس لیے باقی وزارتوں میں بھی مستقل بنیادوں پر تبدیلی لاتا رہا۔ کبھی دو وزیروں کی وزارت آپس

Read more

عمران خان ایک قومی المیے کا نام ہے

وزیر اعظم کے طور پر قوم سے آخری خطاب میں عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ ان میں ہار برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہے۔ اور نہ ہی وہ اپنے سوا کسی کو قوم و ملک کا خیر خواہ سمجھنے پر تیا رہیں۔ قومی اسمبلی میں اکثریت کھو دینے کے بعد کوئی بھی ذمہ دار اور باوقار سیاست دان عہدے سے استعفی دے کر ایک بار پھر عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے کام کرتا۔ عمران خان نے

Read more

چیتھڑوں میں ملبوس عورت!

”آج شام کافی پینے چلیں؟“ ”نہیں آج نہیں“ ”کیوں کیا ہوا؟“ ”طبعیت ٹھیک نہیں، چیتھڑوں میں ہوں“ ”اوہ۔“ اگر آپ کے سامنے دو سمارٹ اور خوش لباس لڑکیاں انگریزی میں یہ گفتگو کر رہی ہوں تو یہ سن کر آپ کا دماغ تو چکرا ہی جائے گا نا کہ کون سے چیتھڑے بھئی؟ اپنے اچھے خاصے کپڑوں کو یہ چیتھڑے کیوں کہہ رہی ہیں اور اگر ایسا سمجھ بھی رہی ہیں تو بھلا کافی پینے سے اس سے کیا تعلق؟

Read more

ایک بھولا بھالا درویش حکمران

اسے دیکھ کر گمان تک نہیں ہوتا تھا کہ یہ وہ شخص ہے جسے اللہ والوں نے کروڑوں لوگوں پر حکمران کیا۔ بچوں جیسا چہرہ، ویسی ہی سی معصومیت اور سوجھ بوجھ۔ سننے میں آیا ہے کہ مالی طور پر تو اتنا خوش حال نہیں تھا مگر بہرحال اس پر پہلی ہی نظر ڈال کر دیکھا جا سکتا تھا کہ فطرت نے خوب فارغ البالی عطا کر رکھی ہے۔ وہ بھی اتنا بے پروا تھا کہ کبھی ٹرانسپلانٹ کا نہیں

Read more

روس یوکرین جنگ کے عالمی معیشت پر اثرات

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ نے ساری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ جنگ سے پیدا ہونے والے مصائب سے انسانوں کا ہر طبقہ اذیت محسوس کرتا ہے۔ جنگ جان و مال، غذائی سلامتی اور بود و باش کو طویل مدت تک متاثر کرتی ہے۔ مغربی ممالک میں روس کے صدر پیوٹن پر زبردست تنقید ہو رہی ہے، جبکہ روس کے صدر بھی تمام تر مغربی مخالفت کے باوجود اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ بے گناہ شہریوں

Read more

ویل پلیڈ وسیم اکرم پلس

وہ مرد قلندر ایم پی کا انتخاب جیت چکا تھا اور ایک چارپائی پہ بیٹھا مقامی مسائل کے تانوں بانوں سے الجھ رہا تھا۔ سوچوں میں غرق کہ اپنے گھر میں بجلی نہیں، صاف پانی پینے کو نہیں، بڑے سکول جانا ہو تو شہر جانا پڑتا ہے، چلو بڑا سکول نہ ہو کوئی سڑک، چلو کارتول کی نہیں پکی اینٹوں والی سڑک ہی ہو۔ کوئی ڈسپنسری کہ صاف پانی نہ پینے کی وجہ سے پیٹ خراب ہوجاتا ہے۔ ٹیکہ شیکہ

Read more

ویل پلیڈ وسیم اکرم پلس

وہ مرد قلندر ایم پی کا انتخاب جیت چکا تھا اور ایک چارپائی پہ بیٹھا مقامی مسائل کے تانوں بانوں سے الجھ رہا تھا۔ سوچوں میں غرق کہ اپنے گھر میں بجلی نہیں، صاف پانی پینے کو نہیں، بڑے سکول جانا ہو تو شہر جانا پڑتا ہے، چلو بڑا سکول نہ ہو کوئی سڑک، چلو تارکول کی نہیں پکی اینٹوں والی سڑک ہی ہو۔ کوئی ڈسپنسری کہ صاف پانی نہ پینے کی وجہ سے پیٹ خراب ہوجاتا ہے۔ ٹیکہ شیکہ

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی میچ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو۔۔۔

اگرچہ کواکب مہمان ٹیم کے برخلاف دکھائی دیتے ہیں لیکن آسٹریلیا کی جیت کو یہاں یکسر خارج از امکان بھی قرار نہیں دیا جا سکتا کہ اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو بیس اوورز کے کھیل میں بازی پلٹتے پتا ہی کہاں چلتا ہے؟

Read more

ڈاکٹر فیصل خان کی یاد میں

کافکا نے کہا کہ ”آخرکار ہر وہ چیز تم کھو دو گی جس سے تمہیں محبت ہے لیکن محبت ایک مختلف شکل میں واپس آ جائے گی۔“ اکتوبر میں فیس بک پر ڈاکٹر نائلہ خان کے تعزیتی پیغام سے مجھے معلوم ہوا کہ ڈاکٹر فیصل کا انتقال ہو چکا ہے۔ اوکلاہوما سٹی میں نومبر 2021 کے ایک ویک اینڈ پر شفا کلینک میں رضاکارانہ کام کرنے کے بعد اسپائسز آف انڈیا کے سامنے گاڑی روکی۔ جب میں باہر نکلی تو

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا دور اقتدار: عمران خان کی حکومت کی ناکامیاں اور کامیابیاں

اگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔

Read more

بیرون ملک پاکستانیوں کا عمران خان

آپ کے ہمارے سب کے کچھ رشتے دار بیرون ملک کسی نہ کسی طرح جا کر آباد ہو چکے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں کہ جو اس طرح گئے ہیں کہ مر کر بھی واپس نہیں آ سکتے۔ باقی جو آتے جاتے ہیں۔ یہاں آتے ہی ان کو یہاں کا دانہ پانی سوٹ نہ کرنے کی بیماری لگ جاتی ہے۔ وہاں وہ دو نمبر شہری ہو نے کے باوجود ایک نمبر کی تمام سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہوتے ہیں۔

Read more

بابا عالم سیاہ پوش کے شاگرد گیت نگار، ہدایت کار اور موسیقار محمد یوسف ڈسکوی

مسلسل پچھلے کچھ سالوں سے پاکستانی فلمی صنعت کو زبوں حالی کا سامنا کرنا پڑا۔ رہی سہی کسر کورونا کی پہلی لہر نے پوری کر دی۔ کیا ہوا، کیسے ہوا اور کیوں ہوا۔ پھر سہی۔ اس وقت ایک صاحب یاد آ گئے جنہوں نے آندھی میں دیا روشن کر رکھا ہے۔ جو کام فلم اسٹوڈیو اور سنیما گھروں میں ہونا چاہیے تھا موصوف چھوٹے پیمانے پر کیبل ٹیلی وژن پر کر رہے ہیں۔ یہ محمد یوسف ڈسکوی صاحب ہیں۔ مجھے

Read more

الوداع عثمان بزدار

وقت اتنی تیزی سے بدلے گا اس کا اندازہ ہی نہ تھا، عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے قریب ہے، اپوزیشن مکمل طور پر عمران خان کو چاروں شانے چت کرچکی ہے، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی فاتحہ پڑھ لی گئی ہے، ابھی دو روز باقی ہے، یہ کہہ سکتے ہیں کہ دو دن کی چاندنی ہے پھر اندھیری رات اور یہ رات معلوم نہیں کتنی طویل ہوگی عمران حکومت کے ساڑھے تین سالوں پر اگر

Read more

’ٹِک ٹاٹس‘: برطانیہ میں ہر تین میں سے ایک بچے کا ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ

برطانیہ کے کمیونیکیشن نگران ادارے آفکام کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں پانچ سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں جبکہ زیادہ تر پلیٹ فارمز پر کم از کم عمر کی شرط 13 برس سے زیادہ ہے۔

Read more

الجزائر: نقدی میں کمی کی وجہ سے تیل خریدنا منشیات جتنا مہنگا ہو گیا

الجزائر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جہاں صارفین کا کہنا ہے کہ کھانا پکانے کا تیل اور دودھ اس قدر نایاب ہو گیا ہے کہ آپ کو دکانداروں سے اس کی کچھ مقدار حاصل کرنے کے لیے ان کی بہت خوشامد کرنا پڑتی ہے۔

Read more

کیا آپ نروس بریک ڈاؤن کا شکار ہو رہے ہیں؟

ہم سب بیک وقت دو دنیاؤں میں زندگی گزارتے ہیں ایک باہر کی دنیا دوسری اندر کی دنیا ایک خارج کی دنیا دوسری داخل کی دنیا ایک حقیقی دنیا دوسری خیالی دنیا ایک حقائق کی دنیا دوسری تصورات کی دنیا ہمارے ظاہری اعمال ہمارے باطنی جذبات و خیالات کو متاثر کرتے ہیں اور ہمارے داخلی احساسات و نظریات ہمارے خارجی اعمال کو تشکیل دیتے ہیں۔ ہم ساری عمر ان دو دنیاؤں میں توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

Read more

بے روزگاری کی شرح؛ عمران خان نے غلط ڈیٹا شیئر کیا، میڈیا نے ساتھ دیا

بے روزگاری بارے ڈیٹا ورلڈ بینک کی جانب سے پوری دنیا میں بے روزگاری کی شرح کے حوالے سے رپورٹ شائع کی گئی۔ اس رپورٹ میں دنیا کے اکثر ممالک میں بے روزگاری کی شرح کم یا زیادہ ہونے کے اعداد و شمار بتائے گئے ہیں۔ چونکہ کرونا وبا کی وجہ سے اکثر ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ رہا، تو اس حوالے سے یہ ڈیٹا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ جعلی ٹویٹر ہینڈل ؛ ساؤتھ ایشیا انڈیکس ٹویٹر پر ساؤتھ

Read more

تحریک عدم اعتماد: ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال میں ڈیڑھ ارب ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ گذشتہ کئی ہفتوں سے مندی کے رجحان کا شکار ہے۔ اس میں سرمایہ کاری کرنے والے مقامی اور بیرون ملک پاکستانی مزید سرمایہ کاری سے کترا رہے ہیں تو دوسری جانب غیر ملکی سرمایہ کار بھی مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں۔

Read more

میڈیکل سائنس میں انقلاب: ادویات کا استعمال مریض کے ڈی این اے کے مطابق ہو گا

کسی بھی انسان کا ڈی این اے یا جینیاتی کوڈ اس کے جسم کے متعلق ایک کتابچے کی اہمیت رکھتا ہے کہ انسانی جسم کام کیسے کرتا ہے۔ادویات کا ڈی این اے کے مطابق استعمال کرنے کو فارماکوجینومکس کہا جاتا ہے۔

Read more

خفیہ عالمی خط کا راز

یہ فروری کی ایک سرد رات تھی۔ مارگلہ کے پہاڑوں سے آتی برفیلی ہواؤں کی وجہ سے سب لحافوں میں دبکے ہوئے تھے۔ ایسے میں اسلام آباد کے ایک محل میں ایک درویش ہی تھا جو صبح کے چار بجے مصلے پر بیٹھا ذکر خداوندی میں مشغول تھا۔ اچانک اس کے بلیک بیری کی گھنٹی بجی۔ درویش نے حیران ہو کر فون کی طرف دیکھا۔ یہ کال قطعاً غیر متوقع تھی۔ کالر کے نمبر کی جگہ پرائیویٹ لکھا دکھائی دے

Read more

پہلے ایک روزہ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار، دو کھلاڑیوں اور فزیوتھراپسٹ کو کووڈ

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم، ون ڈے سیریز سے قبل اپنے دو کھلاڑیوں اور ٹیم کے فزیوتھراپسٹ کے مثبت کووڈ ٹیسٹ کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہوگئی ہے۔

Read more

روبینہ سہگل اور کملا بھسین

دونوں آمرانہ رویوں کے خلاف تھیں اور دونوں ہی ایسے الفاظ برداشت نہیں کرتی تھیں جن سے ”مردانگی“ کی بو آئے۔ وہ پسماندہ اور پرانی یادوں میں گم رہنے کی بجائے مسائل کے حل پیش کرتی تھیں۔ دونوں کا فیمینسٹ نظریاتی موقف خاصا مضبوط تھا۔ لیکن اس میں زہر کی آمیزش نہ تھی۔ ان کے نام تھے روبینہ سہگل اور کملا بھسین۔ ہم نے دونوں کو ایک مہینے کے اندر کھو دیا۔ روبینہ سہگل ستائیس اگست 2021 کو لاہور میں

Read more

63 سالہ گلوکارہ میڈونا نے 28 سالہ نوجوان سے تعلق قائم کر لیا

61 سالہ امریکی گلوکارہ میڈونا نے  26 سالہ لڑکے سے تعلق قائم کر لیا، جس کا نام ایلاملک ولیمز ہے۔ دی مرر کے مطابق حیران کن طور پر میڈونا کی عمر ولیمز کے ماں باپ سے بھی زیادہ ہے۔ ولیمز کی والدہ لوری 55 سال کی اور والد ڈریو 59 سال کے ہیں جو اپنے بیٹے کے میڈونا کے ساتھ معاشقے سے بہت خوش بھی ہیں۔ ولیمز ڈانسر کے طور پر اپنا کیریئر شروع کر رہا ہے۔ میڈونا ان دنوں

Read more

اس سے پہلے کہ دیر جائے

اگرچہ سوویت انہدام سے سرد جنگ کا خاتمہ ہو گیا تھا اور توقع کی جا رہی تھی کہ نیٹو کے وجود بھی ٹوٹ کر ختم ہو جائے گا لیکن ایسا نہ ہوا۔ اس لیے جو سرد جنگ کا سورج بڑی مشکل سے غروب ہو چکا تھا دوبارہ طلوع ہو گیا ہے روسی یوکرین جنگ جی شکل میں۔ یہ عجیب بات ہے کہ مملکتیں بڑے بڑے ترقیاتی منصوبے بناتی ہیں، سالہا سال سے فلک بوس عمارتیں، شاہراہیں، پلیں، اسپتال اور درسگاہیں

Read more

سٹارٹ اپس سرمایہ کاری کے لیے بالی وڈ کے بڑے ناموں کی پہلی پسند کیسے بنے؟

کئی دہائیوں تک فلم سٹار زمین جائیداد کی خرید و فروخت میں پیسہ لگاتے رہے ہیں، ان میں سے کئی نے دوسرے قسم کے مختلف کاروباروں میں بھی پیسہ لگایا ہے لیکن گذشتہ چند سالوں میں بالی وڈ سٹارز کے رجحان میں تبدیلی نظر آئی ہے۔

Read more

دنیا بھر کے مختلف ممالک سے لوگ سرجری کے لیے انڈیا کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟

بیرون ملک سے لوگ نہ صرف کینسر جیسی مہلک بیماری کے علاج کے لیے انڈیا آ رہے ہیں بلکہ جسم سے چربی کم کرنے اور گنجے پن سے چھٹکارے کے لیے بال لگانے جیسی کاسمیٹک سرجری کے لیے بھی یہاں آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

Read more

ہیڈیلین ڈیاز: ’ریاست دشمن‘ خاتون جو ملک کے لیے اولمپک کا پہلا گولڈ میڈل جیت لائیں

ایک وقت تھا جب ہیڈیلین ڈیاز کو اپنے ہی ملک میں ملک دشمنی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا مگر پھر بھی اُنھوں نے ہمت نہیں ہاری۔

Read more

معاشی بحران: سری لنکا دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کیسے پہنچا؟

ملک کے پاس ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے سری لنکا میں دودھ سمیت بنیادی غذائی اشیا کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ ویب ڈیسک — سری لنکا میں معاشی بحران کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث خوراک سے لے کر ایندھن تک تمام اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا ہے اور ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ قلت کے باعث ملک میں پیٹرول کے حصول کے لیے طویل قطاروں میں انتظار

Read more

شمالی کوریا کی ’امریکی سامراج سے مقابلے کی تیاری‘، ’دیو ہیکل میزائل‘ کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے اس نے ایک دیو ہیکل بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی سی بی ایم یعنی دور تک مار کرنے والے میزائل ہے جو امریکہ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ شمالی کوریا پر بین البراعظمی میزائلوں کے ٹیسٹ کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی اور اس پر بہت سے پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔

Read more

چوہدری نثار: ‘چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کے لیے جماعتوں میں نہیں جاتا‘

چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ‘ماضی میں ایک بار نہیں چار بار وزارت اعلیٰ پنجاب طشتری میں پیش کی گئی۔ نہ جانے مجھے کیا کیا سیاسی لالچ دیے گئے۔ میں چور دروازے سے اقتدار کی دہلیز پر قدم نہیں رکھوں گا۔ عوام کے ووٹوں کی قوت سے پارلیمان میں جا کر فیصلہ کروں کہ مجھے کیا کرنا ہے۔‘

Read more

کنگال جامعات۔ ہے کوئی پرسان حال؟

چند دن پہلے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت میں ”پاک یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بل“ نامی مسودہ قانون زیر بحث آیا۔ یہ بل وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے سے متعلق ہے۔ قائمہ کمیٹی نے تفصیلی بحث کے بعد اس بل کو مسترد کر دیا۔ کمیٹی کے اراکین کی دلیل یہ ہے کہ اربوں روپے کی لاگت سے وزیر اعظم ہاؤس میں ایک نئی یونیورسٹی بنانے کے بجائے، حکومت کی ذمہ داری

Read more

انڈیا میں ہم جنس پرستوں سے موبائل ایپس کے ذریعے بلیک میلنگ: ’انھیں میرے جذبات کی پرواہ نہیں بلکہ میرے پیسوں میں دلچسپی تھی‘

انڈیا میں اب ہم جنس پرست افراد واٹس ایپ کی بجائے مختلف ایپس استعمال کر رہے ہیں تاہم ان ایپس پر موجود کچھ لوگوں کی مالی حالت اچھی نہیں ہوتی، ایسے میں وہ امیر لوگوں کی ایسی خواہشات پوری کر کے پیسے کماتے ہیں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ کچھ لوگوں کو ایسے رشتوں میں استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Read more

ڈی چوک سے ڈی چوک تک

عمران خان نے 22 سال جدوجہد کے بعد پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔ اس کے لئے انھوں نے ڈی چوک پر 126 دن کا ریکارڈ دھرنا دیا۔ اب ان کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد اور اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پیش کی گئی ہے۔ اس سے پہلے بھی خان صاحب کے خلاف پی ڈی ایم بنی، لیکن زیادہ دیر نہ چل سکی۔ اور اب پھر ایک دفعہ اپوزیشن متحد ہوئی ہے نجانے اب

Read more

دانش صدیقی کی موت کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں درخواست

فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے خاندان کے مطابق انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو دی گئی درخواست میں طالبان کی سینیئر قیادت اور اس خطے کے مقامی کمانڈروں کے اس کیس میں کسی قسم کے کردار سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Read more

تبدیلی کا بیانیہ وینٹی لیٹر پر

آج وہ کئی راتوں سے نہ سونے کی وجہ سے نیند کی گولی لے کر لیٹا، خادم خاص کو دوائی بنانے کا کہا، کئی دنوں کی طرح جیسے تیسے یہ رات بھی کاٹی، صبح جلدی آنکھ کھلی، دماغ میں ڈھیروں خدشات اور خوف لیے جاگنگ کی، سرکاری خزانے سے جلدی جلدی ناشتہ کیا، شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر آج پھر خود سے مخاطب ہوا، حالات بہت گمبھیر ہو چکے ہیں لیکن تم نے گھبرانا نہیں، تمہاری نوجوان جذباتی فین

Read more

یوم پاکستان، رمضان اور ہم

عاشق کو پاکستان سے عشق تھا۔ یوم آزادی اور یوم پاکستان پر گھر پر جھنڈا لگاتا تھا، اپنے ملک سے اظہار محبت کا اس سے شاندار طریقہ اور کیا ہو سکتا تھا۔ 23 مارچ والی اسلام آباد کی پریڈ کی ایک بھی ریہرسل ایسی نہیں تھی جس میں اڑتے ہوئے جہاز نہ اس نے گنے ہوں، سگریٹ کے دھوئیں اور جہاز کے دھوئیں میں مماثلت ڈھونڈتا تھا، بلکہ اپنے گھر کی چھت پر بچوں سے پریڈ بھی کرواتا تھا تاکہ

Read more

مانسہرہ میں خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس گردی کے بڑھتے واقعات

”ہم سب“ سے پہلے اخبارات میں زیادہ تر سیاست کے موضوع پر ہی لکھا جاتا تھا۔ ”ہم سب“ پر شائع ہوئی مختلف تحریروں کو پڑھنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ اگر میں انسانی حقوق پر لکھتا ہوں تو ”ہم سب“ جیسی معتبر جگہ پر میری تحریر شائع ہو سکتی ہے۔ پھر ہم سب پر لکھنے والوں نے مجھے سپورٹ کیا اور ہم سب سے ہی میرا پہلا آرٹیکل شائع ہوا۔ یوں یہ سلسلہ شروع ہوا۔ میں خواجہ سراؤں اور

Read more

روس یوکرین تنازع: صدر پوتن کیا سوچ رہے ہیں، مغربی انٹیلیجنس کے لیے یہی سب سے اہم سوال بن گیا ہے

بہت سے تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ صدر پوتن بیماری کے بعد تنہائی میں چلے گئے تھے اور انھوں نے کسی قسم کے متبادل نظریات کو اپنے سے دور کر دیا تھا۔ وہ ان کے رویے کو ایسے واقعات کی نظر سے دیکھتے ہیں جیسے فرانسیسی صدر کو ایک بڑے میز کی دوسری جانب بٹھانا یا اپنے انٹیلیجنس سربراہ کو سرعام لائیو ٹی وی پر ڈانٹنا۔

Read more

پاکستان: سیاسی غیر یقینی کے بادل ہچکولے کھاتی معیشت کو کہاں لے جائیں گے؟

پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد جہاں سیاسی میدان گرم ہے اور حزبِ اختلاف کی بھرپور کوشش ہے کہ وہ اس تحریک کو کامیاب بنائے وہیں معاشی میدان میں بھی چیلنجز نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ تاجر، صنعت کار اور بیشتر معاشی تجزیہ کار اس غیر یقینی کی صورتِ حال میں ملک کی معاشی صور تِ حال مزید گمبھیر ہونے کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ

Read more