نظام کہنہ میں انقلابی تبدیلیاں

عمران حکومت کے وزراء اور ان سے کہیں زیادہ ترجمانوں کی فوج ظفر موج بہت پریشان تھے کہ میڈیا میں ”مہنگائی۔ مہنگائی“ کی دہائی کیوں مچائی جا رہی ہے۔ انہیں میسر اعداد و شمار تو یہ بتارہے تھے کہ اب کے برس کئی نقدآور فصلوں نے ریکارڈ بناتی پیداوار دکھائی ہے۔ اس کی بدولت کاشت کاروں کے ہاتھ توقع سے زیادہ نقدی آئی۔ اضافی رقوم سے انہوں نے بڑے چاؤ سے نئی گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور ٹریکٹر خریدے۔ نظر بظاہر وطن

Read more

بچے کا سیاسی مستقبل سنور جائے گا!

مئی 2020 میں کورونا ’پوری دنیا کو لپیٹ میں لے چکا تھا۔ متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ہو چکا تھا۔ زندگی کافی حد تک مفلوج تھی۔ لوگ ایک دوسرے سے ملنے سے بھی کتراتے تھے کیونکہ کووڈ اس وقت عذاب کی طرح انسانی جانوں پر حملہ آور تھا۔ پوری دنیا میں خوف و ہراس کی فضا تھی۔ تمام ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی سماجی میل جول پر پابندی تھی۔ حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن لگ چکا تھا۔ پورا

Read more

مطربہ شیخ کا افسانوی مجموعہ: مناط

”مناط“ مطربہ شیخ کے افسانوں کی پہلی کتاب ہے جس میں اکیس مکمل افسانے اور ایک درجن مختصر افسانے شامل ہیں۔ کتاب کا سرورق بہت پر کشش ہے۔ ہلکے زرد رنگ کے پس منظر میں زینے کی علامت اور ایک عورت کا اس کے پہلے زینے پر براجمان ہونا جس کا ایک ہاتھ افق پر سورج کو چھو رہا ہے یوں کہہ سکتے ہیں کہ وہ سورج سے حرارت اور توانائی لے رہی ہے اور وہ دوسرے ہاتھ کو ماتھے

Read more

نوجوان پرخطر سرمایہ کاری کیوں کر رہے ہیں کہ حکام اس بات سے پریشان ہیں

آپ چاہے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں یا پھر حصص بازار میں، سرمایہ کاری کے لیے تازہ ایپس اور پلیٹفارمز کی آمد نے ہر کسی کے لیے سرمایہ کاری کے دروازے کھول دیے ہیں۔

Read more

بی بی سی کی خصوصی تحقیق: انڈیا میں سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کے خلاف نفرت پھیلانے کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

یہ عید کا دن تھا جب ایک یوٹیوب چینل نے پاکستانی لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیوز پر نازیبا تبصرے کرنے کے لیے لائیو سٹریم شروع کر دیا۔ یہاں مسلم خواتین کے بارے میں فحش اور نازیبا باتیں کہی گئیں، انھیں گالیاں دی گئیں اور شرکا ان کی درجہ بندی کر رہے تھے۔

Read more

پاکستان میں ’بہترین شرح نمو‘ کا فائدہ عام آدمی کو کیوں نہیں مل رہا؟

ادارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال21-2020 کے دوران قومی معیشت نے 5.37 فی صد کی رفتار سے نمو پائی جو مئی میں دیے گئے عبوری تخمینے یعنی 3.94 فی صد سے زیادہ ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دوسرے سال میں معیشت نے گزشتہ 14 سال کے دوران تیز ترین ترقی کی۔ (فائل فوٹو)  کراچی — اسامہ نور نے 2018 میں مہران یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے مکینیکل انجینئرنگ میں بیچلرز مکمل کیا اوراس کے

Read more

یہ حوثی کون ہیں؟

صنعا میں مسلح حوثی باغی اپنی تحریک کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے (فائل فوٹو) جب بات یمن اور وہاں ہونے والی جنگ کی ہوتی ہے تو یہ سوال سامنے آتا ہے کہ یہ حوثی کون ہیں?۔ یہ جنگ کیوں ہو رہی ہے اسکے مقاصد کیا ہیں? اور حوثی کیا ایسے کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے مطابق اس گروپ کو ایک مرتبہ پھر دہشتگرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور ہو رہا ہے؟

Read more

کیا برطانیہ کا اگلا وزیرِ اعظم کوئی پاکستانی یا بھارتی نژاد شہری ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک — برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن اور ان کے اسٹاف کی جانب سے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کرنے کے انکشاف کے بعد عوامی ردِ عمل کے باعث حکمران کنزرویٹو پارٹی کے بعض ارکان انہیں وزارتِ عظمی کے عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق اگر یہ ارکان بورس جانسن کو ہٹانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو پارٹی میں نئے وزیرِ اعظم کی دوڑ شروع ہوجائے گی۔ اس

Read more

جاسنڈا آرڈن: اومیکرون وائرس کے مریضوں میں اضافہ، نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی

ملک میں اومیکرون کے نو مریضوں کی تصدیق ہونے کے بعد نئی پابندیاں متعارف کرائی گئی ہیں اور وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی ہے۔

Read more

ایک تھا کرونا

برسوں بعد بھی لوگ اپنے بچوں کو یہ کہانی سنایا کریں گے کہ ”کرونا“ نامی ایک وبا پھیلی تھی اور دنیا بھر کے لوگ گھروں میں دبک کر بیٹھ گئے تھے۔ ان دنوں انسان، انسان سے دور بھاگتا تھا۔ محبتیں صرف سوشل میڈیا اور موبائل فونز تک محدود ہو گئی تھیں۔ کنواروں کی شادیاں رک گئی تھیں اور شادی شدہ لوگوں کو سوشل ڈسٹنس کا مشورہ دیا جا رہا تھا۔ لوگ ہاتھ کی بجائے کہنیوں سے مصافحہ کرتے تھے۔ یہاں

Read more

بچوں کو صحت مند اور کامیاب بنانے کا دلچسپ طریقہ

کو رونا وائرس کی وبا نے جہاں بیشمار مسائل کھڑے کیے وہاں ایک فائدہ بھی پہنچایا ہے، ہمیں یہ سمجھا کر کہ ہماری زندگی، بیماری یا صحت، یہ سب ہمارے ہاتھ میں ہے۔ ڈاکٹر کے ہاتھ میں نہیں۔ پہلے ہم بیمار ہوتے تھے تو سوچتے کہ ڈاکٹر دوا دے گا، ہم کھائیں گے اور ٹھیک ہو جائیں گے۔ زیادہ تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر ٹیکہ بھی لگا دے گا اور ہم بھلے چنگے۔ کو رونا کم بخت نے زندگی ہی بدل

Read more

سابق وزیر نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘

بی بی سی کے سیاسی نامہ نگار ڈیمیان گرامیٹکس کا کہنا ہے کہ بورس جانن کے لے ایک اہم ہفتے کے دوران، اس تنازعہ کے متعلق سرِ عام ہونے والی گفتگو ٹوری اراکین کے درمیان شدید آپسی تناؤ کو ظاہر کرتی ہے۔

Read more

کیا عمران خان کا ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ ’محض سیاسی نعرہ‘ تھا؟

ایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟

Read more

خصوصی افراد کے حقوق کو بھی انسانی حقوق سمجھا جائے

دبیرہ ملک عمر کوٹ سندھ سے تعلق رکھتی ہیں۔ مسکولر ڈسٹرافی کا شکار ہیں۔ چھوٹے بھائی بہنوں کے بہترین مستقبل کے لئے سندھ چھوڑ کر اسلام آباد کے نواحی علاقے میں رہائش اختیار کی۔ سندھ سے ایف۔ ایس۔ سی کی۔ پندرہ سال ٹیوشن پڑھا کر گھر کا خرچ چلایا۔ اسلام آباد میں واقع پراپرٹی کی کمپنی ”نی اوم مارکیٹنگ“ میں بطور انویسٹمنٹ کنسلٹنٹ کام کر رہی ہیں۔ دبیرہ کے والد صاحب کاشتکار ہیں۔ خاندان پانچ بہنوں اور ایک بھائی پر

Read more

مہنگائی: تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور موسمیاتی اثرات، دنیا بھر میں قیمتیں بڑھنے کی سات وجوہات کیا ہیں؟

کھانے پینے کی اشیا خریدنے سے لے کر ہمارے گھروں کو گرم رکھنے تک، نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا بھر میں زندگی گزارنے کی ہر چیز تیزی سے مہنگی ہو رہی ہے۔

Read more

سانحہٕ مری: آنکھول میں دھول جھونکنے کی روایت برقرار

وزیر اعلٰی پنجاب نے سانحۂ مری پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کی سر براہی میں ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ اس کمیٹی نے ایک ہفتے میں مری سانحے کے ذمہ داروں کا تعین کر کے تحقیقی رپورٹ وزیراعلی کو پیش کرنا تھی۔ کمیٹی کے سربراہ نے تحقیقی رپورٹ وزیراعلی کے حضور پیش کی، جس کے نتیجے میں انہوں نے طیش میں آ کر کمشنر، ڈپٹی کمشنر، سی پی او سمیت پندرہ سولین افسران کو معطل کر کے انضباطی کارروائی

Read more

کرونا وائرس کا نیا حملہ ‘بوسٹر لگوائیں‘ احتیاط کریں

کرونا کے وار کچھ ہی کم ہوتے ہیں کہ ایک بار پھر یہ وائرس کسی اور نام کے ساتھ سر اٹھنے لگتا ہے پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیس تیزی سے سامنے آرہے ہیں ’پانچویں لہر بے قابو انداز میں پھیل چکی ہے اور شرح 50 فیصد تک جا پہنچی۔ گزشتہ برس اگست کے بعد ایک دن میں مریضوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ وبا کی تیزی سے پھیلنے والی قسم اومیکرون اس پھیلاؤ کی بنیادی وجہ ہے۔

Read more

کرونا کے خلاف جدوجہد

کوڈ۔ 19 نے چین کے شہر وہان سے سر کیا اٹھایا کہ پوری دنیا گزشتہ تین سالوں سے لرزہ براندام ہے اور تو اور پوری دنیا کا نہ صرف ہیلتھ سسٹم بیٹھ گیا بلکہ جانی اور مالی نقصان بھی ناقابل برداشت سطح تک پہنچ گیا ہے۔ ترقی پذیر ممالک کو تو چھوڑیں بلکہ مستحکم معیشت والے ممالک بھی بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا نظر آئے۔ ایسے میں جنوبی ایشیاء میں پاکستان جیسا ملک جس کی معیشت پہلے سے زبوں

Read more

کورونا وائرس اور اومیکرون: کووڈ سے متاثرہ شخص کتنے دن تک متعدی رہتا ہے؟

کورونا وائرس کی اومیکرون قسم بہت تیزی سے دنیا میں پھیل رہی ہے اور اس نے دنیا بھر میں حکومتوں کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی حکمت عمل تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

Read more

میمز کلچر: میم جو غم بھلا دے اور فلموں میں کام دلا دے

ایسا نہیں کہ میمز کی اس دنیا کا ایک چکر لگانے سے عام آدمی کے سنجیدہ مسائل ختم ہو جاتے ہیں لیکن یہ ضرور ہوتا ہے کہ وہ کچھ دیر کے لیے اپنا غم بھول جاتا ہے، مسکرا اٹھتا ہے اور پھر اسے یہ حوصلہ بھی ملتا ہے کہ وہ اکیلا نہیں۔

Read more

وقاص گورایہ: ’میں نے کھانا بنانے کے لیے چاقو خریدا، قتل کرنے کے لیے نہیں‘، ملزم کا عدالت میں بیان

ملزم نے کئی بار اپنا یہ بیان دہرایا کہ اُن کا بلاگر وقاص گورایہ کو قتل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور اُنھوں نے نیدرلینڈز کا سفر مسٹر مزمل سے رقم حاصل کرنے کے لیے کیا تھا جنھوں نے اُن کا کارگو کا کاروبار تباہ کر دیا تھا۔

Read more

کانگریس کی 'پوسٹر گرل' بی جے پی میں کیوں شامل ہوگئیں؟

پرینکا موریہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ کانگریس اپنی انتخابی مہم میں ان کا چہرہ استعمال کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے چہرے کا استعمال کر کے ان کے ووٹ بینک کا فائدہ اٹھانا بند کرے اور اس کام کے لیے کسی دوسری ماڈل کا استعمال کرے۔

Read more

میریٹل ریپ انڈیا میں ایک مرتبہ پھر بحث کا موضوع کیوں؟

دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں میں تعزیرات ہند کی اس شق کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے تحت اگر کوئی مرد اپنی بیوی کے ساتھ جس کی عمر 15 سال یا اس سے زیادہ ہو، رضا مندی کے بغیر جسمانی تعلقات قائم کرتا ہے تو اسے ریپ نہیں کہا جائے گا۔

Read more

گناہ کر شیطان پر ڈال، نیکی کر سوشل میڈیا پر ڈال

12 جنوری 2022 کی بات ہے، کراچی کی مشہور شاہراہ، شاہراہ فیصل پر واقع تحریر فروش ایجنسی میں ایک الفاظ فروش کی خالی جگہ پر کرنے کے لیے مجھے بلایا گیا تھا۔ انٹرویو کے بعد ایک دوست کو ناشتے کے لیے کال ملائی۔ ناشتہ میری طرف سے تھا۔ اس دوست سے یارانہ ایسا ہے جیسے کسی زمانے میں عمران خان اور جہانگیر ترین کا تھا۔ بڑے عرصے سے وہ ترین و علیم ایک ساتھ بنا ہوا تھا، اب میری باری

Read more

جاپان میں ٹویوٹا کی نئی لینڈ کروزر کے لیے چار سال کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے

گاڑیوں کی بڑی کمپنی ٹویوٹا نے جاپان میں اپنے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ انھیں نئی لینڈ کروز ایس یو وی خریدنے کے بعد ڈیلیوری کے لیے چار سال تک کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

پاکستان میں کرونا کے لئے چینی دوا کا کامیاب تجربہ

دنیا بھر میں لوگ کرونا کی تباہ کاریوں سے پریشان ہیں جو ناصرف انسانی جانوں اور صحت کو نقصان پہنچا رہا ہے بلکہ معاشرت و معیشت کے لئے بھی مستقل نقصان کا سبب بنا ہوا ہے۔ دنیا بھر کے ممالک اس کوشش میں مصروف ہیں کہ کسی صورت اس سے بچا جا سکے، یا کم از کم اس کا مناسب علاج ہی لوگوں کو میسر ہو جائے۔ لہذا پاکستانی محکمہ صحت کے بھی مسلسل کاوشیں کر رہی ہے کہ لوگوں

Read more

فائیو جی فونز: امریکی پروازوں کو فائیو جی سروسز سے کتنا خطرہ ہے؟

امریکی کی دس ایئرلائنز خبردار کر چکی ہیں کہ فائیو جی سروسز کے اطلاق ان کے لیے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں۔ ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی کے اطلاق سے ہزاروں پرواز تعطل کا شکار ہو سکتی ہیں اور اس امریکہ میں پروازوں کے عملے کی بڑی تعداد کو غیر معینہ مدت کے لیے گراؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔

Read more

اومیکرون، کورونا، سردی اور فضائی آلودگی

ملک بھر میں لوگوں کو کورونا ویکسین کی ڈوز لگانے کا عمل شروع ہوا تو کورونا کے ایکٹو کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی لیکن جب کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون نے حملہ کیا تو کورونا کے ایکٹو کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے ہونا شروع ہو گیا۔ کورونا اور اومیکرون کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ، شمالی علاقہ جات میں شدید برفانی طوفان، ڈینگی اور میدانی علاقوں میں خراب ائر کوالٹی انڈیکس کے بڑھنے سے زندہ رہنے

Read more

جے راوی وچ پانی کوئی نہیں

اس کالم کے باقاعدہ قارئین کو اپنا مہربان سمجھتا ہوں اور انہیں دھوکے میں رکھنے کے خیال سے بھی گھن آتی ہے۔ ان کو ابھی تک اپنے تئیں دریافت نہیں ہوا تو کھل کے اعتراف کر رہا ہوں کہ گزشتہ کئی دنوں سے ملکی سیاست کے بارے میں لکھنے کو ہرگز جی نہیں چاہتا۔ رات سونے سے قبل نہایت خلوص سے کوشش کرتا ہوں کہ کوئی اور موضوع مل جائے۔ نئے موضوعات کی تلاش کے لئے مگر کتابیں پڑھنا ہوتی

Read more

ٹیکسٹائل مصنوعات کے شعبے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ: امریکی منڈی تک رسائی کی دوڑ میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش سے آگے کیسے نکلا؟

گذشتہ مالی سال میں مجموعی برآمدات میں اضافہ اٹھارہ فیصد تھا اور اس میں صرف امریکہ کو ہونے والی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ دیکھا گیا جو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں سب سے بڑا اضافہ تھا۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

معاشی آزادی کیا ہے اور کیسے حاصل ہوتی ہے

معاشی آزادی کا مطلب ہے فکر معاش سے نجات۔ یعنی آپ کو یہ فکر نہ ستائے کہ پیسے کب، کیسے، اور کہاں سے آئیں گے۔ عموماً لوگ ان تفکرات کا شکار ہوتے ہیں کہ اخراجات بڑھ رہے ہیں اور موجودہ آمدن میں گزارہ کرنا بہت مشکل ہے ؛ بچوں اور چھوٹے بہن بھائیوں کی تعلیم اور شادی کے اخراجات کرنے ہیں ؛ والدین کے علاج اور حج عمرہ وغیرہ کے لئے پیسہ چاہیے وغیرہ۔ ان فکروں کی بنیادی وجہ مہنگائی،

Read more

انڈیا، چین تعلقات: خونریز سرحدی جھڑپوں اور کشیدگی کے باوجود انڈیا کیوں چاہتا ہے کہ چین کے ساتھ تجارت جاری رہے؟

انڈیاا اور چین کے درمیان گذشتہ دو برسوں کے دوران شدید سرحدی جھڑپیں ہوئیں جن کے تناظر میں انڈیا میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی ایک مہم بھی چلی لیکن آج بھی چینی کمپنیاں اور موبائل انڈین مارکیٹ پر چھائے ہوئے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم 100 ارب ڈالر برقرار رہا ہے۔

Read more

سرمائی اولمپکس: مغربی کھلاڑیوں کو ذاتی موبائل نہ لے جانے کی ہدایت پر چین کی تنقید

امریکہ، کینیڈا اور چند دیگر مغربی ممالک نے اپنے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ سرمائی اولمپکس میں ذاتی فونز نہ لے جائیں جس پر چین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

کووڈ 19 اور اومیکرون: پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کے بعد نئی پابندیاں، ڈبلیو ایچ او کے مطابق وبا ابھی 'خاتمے کے قریب بھی نہیں‘ س

پاکستان میں تقریباً ایک سال بعد کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اس وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے آج حکومت نے ایک بار پھر ایسے شہروں میں سخت پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے جہاں مریضوں کی اوسط شرح دس فیصد سے زیادہ ہے۔

Read more

فوڈ ایپس کے ذریعے کھانوں کی ترسیل کیا ریستورنوں کا مستقل خطرے سے دوچار کر رہی ہے؟

گھریلوں پکوان کو ایپ کے ذریعے گاہکوں کے گھروں کی دہیلز پر فراہم کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور بہت سے لوگوں کے لیے یہ کاروبار کے نیا دروازہ کھول رہا ہے۔

Read more

”دیوار مہربانی“ سے ”دیوار احساس“ تک مہم کی ناکامی کی چند وجوہات

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) بلال ہاشم نے چند روز قبل چکوال کے مرکزی ون فائیو چوک پر ”دیوار احساس“ کا افتتاح کیا۔ محکمہ سماجی بہبود پنجاب کے ضلعی دفتر کے زیر اہتمام مخیر افراد کے تعاون سے بنائے جانے والی اس دیوار کا مقصد معاشرے کے ضرورت مند اور بے گھر افراد کی ستر پوشی کے لئے گرم ملبوسات، رضائیاں، جوتے و دیگر اشیاء ضروریہ بلامعاوضہ فراہم کرنا ہے تاکہ غریب اور مستحق افراد کو ضروریات زندگی میسر آ

Read more

چین سری لنکا اقتصادی شراکت: پورٹ سٹی منصوبہ، ایک نیا دبئی یا ایشیا میں چین کی نئی ’چوکی‘؟

حکام کے مطابق جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کے اس پہلے منصوبے کو مکمل ہونے میں تقریباً 25 برس لگیں گے اور تقریباً 80 ہزار افراد اس نئے شہر میں رہیں گے جہاں کاروبار کرنے والے افراد کو ٹیکس میں خاص چھوٹ دی جائے گی جبکہ تمام تر لین دین امریکی ڈالر میں ہو گا۔ مگر ناقدین کو اس پر تشویش کیوں ہے؟

Read more

ڈاکٹر سُمعیہ طارق: لاشوں، کٹے اعضا اور زخموں سے چُور انسانوں کا معائنہ کرنے والی خاتون جن کے ہر دن کا آغاز اور اختتام ایمرجنسی سے ہوتا ہے

ڈاکٹر سمیعہ بتاتی ہیں کہ ان کا کام میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ بنانے، پوسٹ مارٹم یا قبر کشائی کرنے سے ختم نہیں ہو جاتا بلکہ وہ مرنے والے یا ظلم کے شکار لوگوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھی اپنی پوری ہمت سے کام کرتی ہیں۔

Read more

نور مقدم کیس: ’سٹیٹ کونسل معاونت کے لیے ہوتی ہے نہ کر مشکلات پیدا کرنے کے لیے‘

اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عطا ربانی نے کہا ہے کہ عدالت اس مقدمے کا جلد از جلد فیصلہ کرنے کی خواہاں ہے لیکن اس مقدمے کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں سٹیٹ کونسل کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔ مقامی عدالت نے اس مقدمے کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی۔

Read more

بیلسٹک میزائل: شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین کے ساتھ خفگی کا اظہار ہیں؟

عام طور پر شمالی کوریا اس وقت ایسے تجربے کرتا ہے جب ملک میں سیاسی اہمیت کا حامل کوئی واقعہ ہو یا پھر امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقوں پر ناراضی کا اظہار مقصود ہو۔ رواں ماہ شمالی کوریا کی جانب سے کیے جانے والے میزائل تجربوں کی تعداد اور وقت دونوں ہی غیر معمولی ہیں۔

Read more

روح ریاست مدینہ: پاکستانی معاشرے کی تشکیل نو

قوموں کے عروج و زوال کا عمل، تہذیبوں کے عروج و زوال سے مختلف ہوتا ہے۔ قومیں بیرونی حملوں کا ہدف بنتی ہیں، داخلی سطح پرشکست وریخت سے گزرتی ہیں مگر تہذیبوں کا معاملہ یہ نہیں ہے۔ تہذیبوں کو باہر سے کوئی نہیں مار سکتا، وہ صرف خود کشی کرتی ہیں۔ ہر قوم کا جوہر، اس کے روحانی اصول ہیں۔ جب یہ اصول مر جاتے ہیں، قومیں مردہ ہو جاتی ہیں۔ مسلم تہذیب میں، ہمارے روحانی اصولوں کا ظہور، ریاست

Read more

کووڈ 19 اور معاشی عدم مساوات پر آکسفم رپورٹ: عالمی وبا کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت ’دگنی ہو گئی‘

مجموعی طور پر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت 700 ارب ڈالر سے بڑھ کر 1.5 ٹریلین ڈالر ہو گئی۔ اس میں ایلون مسک کی دولت میں ایک ہزار فیصد جبکہ بل گیٹس کی دولت میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔

Read more

خانوادۂ استاد اللہ دتہ پری پیکر

ریڈیو، اسٹیج، فلم، ٹیلی وژن کے نامور ستار نواز اور موسیقار جاوید اللہ دتہ ریڈیو، فلم، اسٹیج اور ٹیلی وژن کے نامور گٹار پلیئر اور موسیقار اختر اللہ دتہ نامور گٹار پلیئر، ارینجر اور موسیقار (شہید) قمر اللہ دتہ ٹیلی وژن اور اسٹیج کے بیس گٹار پلیئر شہزاد اللہ دتہ ٹیلی وژن اور اسٹیج کے گٹار پلیئر عشرت اللہ دتہ معروف فنکار راحت فتح علی خان کے ساتھ بیس گٹار بجانے والے کشور اللہ دتہ ریڈیو، اسٹیج، فلم، ٹیلی وژن

Read more

سویڈن: ایسا ملک جہاں بیمار بچے کی دیکھ بھال پر والدین کو تنخواہ ملتی ہے

دنیا کے دیگر ممالک کے برعکس سویڈن میں والدین کو اپنے بیمار بچے کی دیکھ بھال کے لیے عزیزو اقارب یا دوستوں سے مدد کی درخواست نہیں کرنی پڑتی۔

Read more

کرونا ویکسین اور حاملہ خواتین

( غلط معلومات اور گمراہ کن اطلاعات کے تناظر میں ) رحیم یار خان کے فضیلت ٹاؤن کی رہائشی 32 سالہ فریال افضل تیسرے بچے کی ماں بننے کی امید سے ہے اور اس کے حمل کو پانچواں ماہ ہے۔ حکومت پاکستان نے کرونا ویکسین لگوانے کے لیے شہریوں کو بارہا تاکید کی اور بھرپور تشہیری مہم چلائی۔ فریال نے بھی حکومتی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے جب اپنی معالجہ ماہر امراض نسواں و سینئر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر نعیمہ خان سے

Read more

’ظاہر جعفر کو سزائے موت سنائی جائے‘، نور مقدم کے والد کی عدالت سے استدعا

سنیچر کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران ایڈیشنل سیشن جج عطا ربّانی نے نور کے والد شوکت مقدم کا بیان قلمبند کیا۔

Read more

دس سالہ خود ساختہ قید کے بعد سماجی کارکن بننے والے خصوصی نوجوان کی کہانی

محمد احسان ملک کا تعلق سناواں، ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔ حرام مغز کی چوٹ کا شکار ہیں۔ سماجی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ اپنے علاقے میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مختلف دیہاتوں میں ستر ہینڈ پمپ لگوا چکے ہیں۔ جن سے ہزاروں افراد مستفید ہو رہے ہیں۔ خصوصی افراد میں دو سو سے زائد ویل چیئرز اور مستحق خواتین میں سو کے لگ بھگ سلائی مشین بھی تقسیم کر چکے ہیں۔ کرونا

Read more

’انسانی جسم میں سؤر کا دل لگانے کا تجربہ پہلے میں نے کیا تھا اور مجھے جیل بھیج دیا گیا‘

انڈین ریاست آسام کے ڈاکٹر دھنی رام کہتے ہی کہ 25 سال پہلے انہوں نے انسانی جسم میں سؤر کا دل لگانے کامیاب تجربہ کیا تھا تو انہیں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔

Read more

برطانیہ: لاک ڈاؤن کے دوران پارٹیاں منعقد کرنے پر ڈاؤنِنگ سٹریٹ کی ملکہ سے معذرت

وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر نے ملکہ کے شوہر پرنس فلپ کی آخری رسومات سے ایک رات پہلے وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد کی جانے والی دو تقریبات پر ملکہ سے معذرت کر لی ہے۔

Read more

ایسٹر سنڈے دھماکے: امتیازی سلوک اور ہراسانی جو آج بھی سری لنکا کے مسلمانوں کی زندگی اجیرن کیے ہوئے ہے

سری لنکا میں اقلیتی مسلمان برادری کا کہنا ہے کہ 2019 میں ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والے دھماکوں کے بعد سے انھیں ملک میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔

Read more

کرتار پور راہداری نے بٹوارے کے وقت بچھڑے دو بھائیوں کو ملوا دیا

محمد صدیق تقریباً 75 برس کے بعد گذشتہ دونوں اپنے چھوٹے بھائی محمد حبیب سے کرتار پور دربار صاحب میں ملے تھے۔ تقسیم برصغیر کے وقت محمد صدیق پاکستان پہنچ گے تھے جبکہ محمد حبیب انڈیا ہی میں رہ گے تھے۔

Read more

پولیس ریکوری سترہ سو روپے حکومتی خرچہ سترہ لاکھ روپے

میرے پیارے اللہ کا احسان ہے کہ مجھے اپنی زندگی میں مالی مسائل کا زیادہ سامنا نہیں رہا۔ میرے والد صاحب کو اپنے والد یعنی میرے دادا سے وراثت میں کچھ زرعی زمین ملی۔ والد صاحب جاب کرتے تھے۔ صبح گاؤں سے شہر آتے اور شام کو واپس چلے جاتے۔ تنخواہ کی رقم سے گھر کے اخراجات چلتے اور فصلوں کی آمدن کی وہ بچت کر لیتے۔ اپنی اولاد خصوصاً میرے ساتھ انھیں بہت زیادہ پیار تھا۔ بہت سادہ طبیعت

Read more

عالمی سطح پر تحفظ خوراک کی ضرورت و اہمیت

اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا میں خوراک کی پیداوار سے صارفین تک پہنچنے کے عمل کے دوران تقریباً 14 فیصد خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔ خوراک کا ضیاع بڑی حد تک اقتصادی ترقی پر اثر انداز ہوتا ہے جبکہ یہ امر افسوسناک ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں بنیادی طور پر صارفین تک پہنچنے سے قبل ہی خوراک ضائع ہو جاتی ہے جبکہ ترقی یافتہ ممالک میں اس

Read more

گیجٹس سے قریب پر رشتوں سے دور

اس تیز رفتار دور میں جہاں اگر ہاتھ میں مہنگا موبائل فون نہ ہو، گھر میں استعمال کے لیے قیمتی ٹیبلیٹ اور لیپ ٹاپ میسر نہ ہو تو ایسے لوگوں کو اپ ٹو ڈیٹ تصور ہی نہیں کیا جاتا، گیجٹس کے استعمال نے جہاں زندگی کو آسان اور پر آسائش بنایا ہے وہیں گیجٹس کے غیر ضروری استعمال سے زندگی کے کئی اہم جز متاثر ہو رہے ہیں جس میں سب سے اہم لوگوں کا آپس میں میل جول کا

Read more

نمک مت چھڑکیں

میں یہ بات بھلا کیسے بھول سکتا ہوں؟ یہ غالباً آٹھ جولائی دو ہزار انیس ( 08۔ 07۔ 2019 ) کا دن تھا۔ کچھ لوگ چترال میں گھومنے پھرنے گئے ہوئے تھے۔ اچانک موسم خراب ہو گیا۔ وہاں ایک عورت بھی پھنس گئی۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی، فوری طور پر ایک ہیلی کاپٹر روانہ کر دیا گیا۔ خاتون کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا گیا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ عورت کون تھی؟ اس عورت کا نام

Read more

منی بجٹ: پاکستان کی پارلیمان میں مالی ضمنی بِل یعنی فنانس سپلمنٹری بِل پر بحث

آبپارہ مارکیٹ میں شاپنگ کرتی رابعہ نے سوال کیا کہ آخر یہ کیسی مدینہ کی ریاست ہے جہاں امیروں پر ٹیکس لگانے کے بجائے غریبوں پر لگایا جارہا ہے؟ اگر حکومت عوام کو ریلیف دے تو آنے والے کئی ساکوں تک عوام انھیں ہی ووٹ دے گی۔

Read more

کووڈ 19: ’بلائنڈ ڈیٹ‘ پر گئی خاتون جو لاک ڈاؤن کے باعث ایک اجنبی کے گھر چار روز تک پھنسی رہیں

آپ نے وہ گیت تو سن رکھا ہو گا ’ہم تم ایک کمرے میں بند ہو اور چابی کھو جائے‘، کچھ ایسا ہی معاملہ چین میں ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا جب وہ اپنی بلائنڈ ڈیٹ پر گئی اور باہر لاک ڈاؤن لگ گیا۔

Read more

چین: خوش قسمتی حاصل کرنے کے جنون میں مبتلا قوم جو کسی بھی حد تک جا سکتی ہے

چینی زبان بولنے والی دنیا میں خوش قسمتی کے لیے اور قسمت بدلنے کی خاطر کئی طور طریقے رائج ہیں جن میں تالابوں میں سکے پھینکنے سے لے کر نام بدلنے تک شامل ہیں۔

Read more

اب ان سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے

آج صبح برمنگھم کے نزدیک ایک چھوٹے سے قصبے کے قبرستان میں مدفون اپنے ماموں جان کی قبر پر فاتحہ کے لئے حاضری دی۔ قبرستان کی حالت دیکھ کر دل بہت خوش ہوا۔ خوبصورتی سے تراشیدہ گھاس کے قطعوں کے درمیان واقع قبرستان کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ درمیان میں سڑک ہے جس کے ایک طرف عیسائی لوگوں کی قبریں ہیں اور دوسری طرف مسلمانوں کی قبور ہیں۔ دونوں اطراف کی قبریں کچی ہیں، ایک قطار میں

Read more

’صدی کے بحران‘ سے کیسے نجات پائی جائے؟

وزیر اعظم عمران خان کے قومی معیشت کو ’اوپر اٹھانے‘ کے دعوے جاری ہیں اگرچہ تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ’متنبہ‘ کیا ہے کہ ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہؤا تو ملک کو ایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ عمران خان نے قوم کو یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں دی ہے جب قومی اسمبلی میں حکومت کے پیش کردہ ضمنی بجٹ پر اپوزیشن کی تند و

Read more

اس طرف بھی اک نظر، اہلِ نظر

دوران۔ کرونا اور ما بعد کرونا صورتحال میں طبقہ اشرافیہ کے نونہالوں کو تعلیم دینے والے اداروں نے تو خوب مال سمیٹا۔ انہیں تمام تر بقا یا جات اور واجبات بھی ملے اور رعایات بھی کیوں کہ یہ ادارے ہمارے طبقاتی سماج میں ’سٹیٹس سمبل‘ گردانے جاتے ہیں۔ مگر مافیا مافیا کے شور میں کسی نے ان اداروں کی بات نہیں سنی جو انتہائی کم فیس میں اچھا ماحول بھی دے رہے تھے اور معیاری تعلیم و تربیت کا بندو

Read more

اجتماعی بے حسی کا نوحہ

پچھلے دنوں مری میں پیش آنے والے المناک سانحے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہر شخص افسردہ اور ہر آنکھ اشکبار ہے زندگی میں چند لمحوں کے سکون کی تلاش میں جانے والے زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے وہ معصوم خوشیاں ڈھونڈنے نکلے تھے اپنے پیچھے عمر بھر کا سوگ چھوڑ گئے کتنا مشکل ہے اس ملک میں خوشیوں کو تلاش کرنا یہ سوچتا ہوں تو روح کانپ اٹھتی ہے۔ مری میں برف باری تو پہلے بھی

Read more

راوی چین ہی چین کیوں نہیں لکھتا

اب کے وبا آئی تو خود پھیلنے سے قبل ہی اتنا اضطرار پھیلا چکی تھی کہ مہذب ممالک میں بھی لوگوں نے ذخیرہ اندوزی اور گرانی کو اٹھانے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس گرانی اور افراط زر کے حساب لگانے کا ایک حد تک صحیح پیمانہ ہے۔ اس کے بڑھنے میں کئی عوامل کام کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر روزمرہ کی خوراک کی اشیاء کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔ ایک وجہ تو انفرادی ذخیرہ

Read more

ماحولیاتی تبدیلی: مصنوعی جزیرے جو انسانی بہادری کے ساتھ ساتھ غرور کے بھی عکاس ہیں

یہ مصنوعی جزائر آنے والی نسلوں کے لیے انسانی دنیا کے اس دور کی نشانی ثابت ہوں گے جس میں تعمیر اور ترقی کی دوڑ نے ارضیات اور ماحولیات پر منفی اثرات مرتب کرنا شروع کر دیے۔

Read more

راہ حق کا مسافر: کرنل عبدالخالق

کرنل عبدالخالق کے انتقال پر ملال پر بے حد افسوس ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ کل کی بات لگتی ہے، پچاس سال پہلے عبد الخالق نشتر میڈیکل کالج میں میرا ہم جماعت رہا۔ وہ مشرقی پاکستان میں راجشاہی میڈیکل کالج میں زیر تعلیم تھا۔ مارچ 1971ء میں وہاں فوجی کارروائی کے رد عمل میں ہونی والی یورش کے دوران غالباً مئی میں ہم سے دوسرے سال میں آن ملا تھا۔ ہر تعلیمی ادارے میں طلباء کی ذاتی

Read more

مونال ریسٹورنٹ اور نیوی گالف کورس: اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کا آنکھوں دیکھا حال

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ نیوی گالف کورس اور مونال ریسٹورنٹ سیل کر کے آج ہی سی ڈی اے کے حوالے کیا جائے۔ عدالت نے نیشنل پارک میں قائم ملٹری ڈائریکٹوریٹ کو غیر قانونی قرار دیا۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ اسلام آباد میں تین آرمڈ فورسز کے سیکٹر

Read more

اومیکرون: اے نئے دوست بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے؟

نیا سال نمودار ہونے کو تھا کہ دو چیزیں گردش میں آ گئیں۔ ایک تو فیض صاحب کے حوالے سے یہ نظم ”اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟“ اور دوسرے کورونا خاندان کا ایک نیا بچہ ”اومیکرون“ ۔ اتفاق سے دونوں ہی کے بارے میں کسی قدر غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ ”اے نئے سال۔“ والی نظم جسے احباب بڑے شوق کے ساتھ فیض صاحب کی نسخہ ہائے وفا والی تصویر کے ساتھ پوسٹ کرتے ہیں،

Read more

وبا کا خوف ہے خود بھی کسی وبا کی طرح

ایک بچہ سڑک کنارے کھڑا فٹ پاتھ کی جانب توجہ طلب نظروں سے دیکھ رہا ہے، جیسے یہاں کچھ قیمتی کھو دیا ہو۔ اچانک اپنی قمیض کا پلو اٹھاتا ہے، آنکھوں میں آیا آنسو صاف کرتا ہے، چل پڑتا ہے۔ بیمار شخص کسی سے فون پہ بات کر رہا ہے، ساتھ ہی اس کی آنکھوں سے آنسو رواں ہیں، پر یہ آنسو بات چیت میں خلل نہیں ڈال رہے۔ شہر کے بڑے ہسپتال میں ماہر نفسیات کی کلینک کے باہر

Read more

مُزمیچ: ’مسلمان ڈیٹ نہیں کرتے، شادی کرتے ہیں‘، معروف شادی ایپ کو کس قانونی تنازع کا سامنا ہے؟

مزمیچ نامی موبائل ایپ کو پاکستانی نژاد برطانوی شہری شہزاد یونس نے سنہ 2011 میں ایک ویب سائٹ کے طور پر شروع کیا تھا۔ ٹنڈر اور میچ جیسے ڈیٹنگ ایپس کی مالک کمپنی نے کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے الزام میں مزمیچ پر مقدمہ دائر کیا ہے۔

Read more

آنگ سان سوچی: فوجی بغاوت کے نتیجے میں اقتدار سے بیدخل ہونے والی میانمار کی رہنما کو واکی ٹاکیز رکھنے پر چار سال قید کی سزا

آنگ سان سوچی کے خلاف فوجی حکومت نے اقتدار پر قبضے کے بعد لگ بھگ ایک درجن مقدمات درج کیے ہیں۔ اُن کو غیرقانونی طریقے سے واکی ٹاکیز درآمد کرنے، انھیں اپنی ملکیت میں رکھنے اور کورونا کے حفاظتی قوانین کی خلاف وزری پر نئی سزا سُنائی گئی ہے۔

Read more

سانحہ مری: ریاستی ذمہ داریاں اور افسر شاہی کے عمومی رویے

حالیہ برف باری کے دوران مری اور گلیات میں کئی مقامات پر سیاحوں کی المناک اموات کے بعد عوام میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی کہ ان اموات کا ذمہ دار کون ہے؟ مشکل حالات میں برف باری میں پھنسے افراد کو بچانا کس کی ذمہ داری تھی؟ یہ افراد برف باری میں پھنسے کیسے؟ سڑکوں پر ٹریفک جام کیوں ہوئی؟ ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے گنجائش سے زائد گاڑیوں کو گلیات کی حدود میں داخل کیوں ہونے

Read more

کرونا اور کسانوں کی من مانیاں

ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میں حکمران مودی جی سرمایہ داروں اور شہری طبقات کی آنکھ کا تارا ہیں ان کو اقتدار میں لانے کے لئے درد دل رکھنے والے سرمایہ داروں نے پیسہ پانی کی طرح بہایا ہے۔ ان کا امیج سیکولر ازم کی وجہ سے خطرات سے دوچار ہندو دھرم کے مسیحا کے طور پر بنایا گیا وہیں پر انڈیا میں غربت کی جگہ خوشحالی لانے کے ان کے پروگرام کی خوب چرچا کی گئی۔ بتایا گیا کہ انڈیا

Read more

اومیکرون: ویکسین کی افادیت کے باوجود ٹیکہ لگوانے والے افراد دوبارہ کورونا کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں؟

کووڈ 19 کی ویکسین لینے کے باوجود دنیا بھر میں کووڈ کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے تاہم ماہرین کووڈ ویکسین کی افادیت کے معترف ہیں اور اسے لینے پر زور دے رہے ہیں۔

Read more

وہ نوجوان جس کا چہرہ آتش بازی سے مسخ ہوا: ’جب میں نے خود کو آئینے میں دیکھا تو صدمہ پہنچا، کئی برس چھپ کر گزارے‘

سیموئل کے لیے صحت یابی کا سفر صبر آزما ثابت رہا۔ اس حادثے کے بعد انھیں انتہائی نگہداشت کی ضرورت تھی۔ انھیں کھانے پینے، بولنے اور یہاں تک کہ سانس لینے جیسی مختلف مشکلات کا سامنا تھا۔

Read more

پاکستان کا تعلیمی اور کھیلوں کے میدان میں گرتا ہوا معیار

اگر ہم پاکستان کے کسی بھی سکول یا کالج کے اشتہاری بورڈ یا پمفلٹ پڑھ لیں تو ہمیں یہ بات مشترکہ طور پر نظر آئے گی کہ ہمارے ادارے کے پڑھے ہوئے بچوں کی بورڈ میں پوزیشنز آئی ہیں. اتنے نمبر آنے والے طالبعلم کو مفت داخلہ دیا جائے گا. اور پھر بچوں میں پڑھائی کے نام پر ایک ریس شروع ہو جاتی ہے. بچے صبح آٹھ بجے سکول کالج کے لیے جاتے ہیں اور واپس آکر تین چار بجے

Read more

نواز اور شہباز! خدا کے لیے اب آ بھی جاؤ

آپ پوری دنیا کے کسی بھی ملک چلے جائیں تو وہاں پر عوام کی ترجیحی بنیادوں پر مدد کرنے والی حکومتوں کے خلاف مختلف طرز کی جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں سننے کو ملے گی۔ یہ کہانیاں وقتی طور پر سوشل میڈیا و پرنٹ میڈیا کے ذریعے عوام میں پھیلائی جاتی ہیں تاکہ عوام مسلسل منفی تاثرات کو پڑھ کر اس شخص سے نفرت کرنا شروع ہو جائے۔ یہ کہانیاں بعض اوقات خود بخود ہی جھوٹی ثابت ہو جاتی ہیں

Read more

اِس کو بھی سکون نہیں

سوا دس بجے آنکھ کھلی۔ اٹھ کر بستر پہ ہی بیٹھ گیا۔ موسم سرما میں جو لوگ نیند سے بیدار ہونے کے بعد اچانک گرم بستر سے نکل کر گھر کے صحن میں چلے جاتے ہیں تو کچھ لوگوں کو فالج یا دل کے دورہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تھوڑی دیر بستر پہ ہی بیٹھا رہنا چاہیے۔ سوچنے لگ گیا کہ گزشتہ رات کیا پڑھا تھا؟ ہاں یاد آ گیا، طب یونانی کے موضوع پہ لکھی گئی تحریر

Read more

متحدہ عرب امارات میں کورونا: وہ وجوہات جن کے باعث یہ ملک وبا کی لہروں کے باوجود بھی خوشحال ہے

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے جہاں یورپ کے کئی حصوں کو دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے، وہیں متحدہ عرب امارات ایک ایسا ملک ہے جس نے نئے وائرس کو زیادہ اثر انداز نہیں ہونے دیا اور اب بھی سیاحوں کے لیے کھلا ہے۔

Read more

قومی ترجیحات پر نظر ثانی کی ضرورت

وقت دوڑ کر گزر رہا ہے.اب جدید دور کے ساتھ جِدت اختیار کرنے کی ضرورت ہے. ایسی درسگاہیں بنانے کی ضرورت ہے جہاں صرف سائنس و ٹیکنالوجی میں ملک کو آگے بڑھانے کے لئے ریسرچ کی جا سکے. آلات حرب کے بغیر جنگ نہیں لڑی جا سکتی اسی طرغ ناکافی آلات کے بغیر نوجوان ریسرچرز کام نہیں کر سکتے. یہ حکومتی ذمہ داری ہے کہ پرائیوٹ و گورنمنٹ سیکٹر یونیورسٹیوں میں زمانہ کے مطابق جِدت رکھنے والا تجرباتی سامان مہیا

Read more

انڈیا میں بے روزگاری کی سنگین صورتحال: قانون کی ڈگری رکھنے والے نوجوان کی ڈرائیور کی نوکری کے لیے درخواست

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ نوکریوں میں شدید کمی کی وجہ صرف عالمی وبا نہیں بلکہ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ پالیسی سازی میں چھوٹے کاروبار اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کا خیال نہیں رکھا گیا۔

Read more

پاکستانی نوجوان لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

وینچر کیپٹل سرمایہ کاری پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم’ آئی ٹو آئی‘ کی تحقیقی ٹیم کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے گذشتہ پانچ برس میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری وینچر کیپٹلسٹ سے حاصل کی، جس سے یہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں ایسا کیا ہوا ہے کہ وینچر کیپٹلسٹ پاکستانی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں؟

Read more

ہیروئن کی لت سے فوج کی ملازمت تک کا سفر: ’میں نے آئینے میں خود کو دیکھا اور کہا کہ آئندہ تمہیں ہیروئن نہیں ملے گی‘

’مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب مجھے دوبارہ ہیروئن ملی تو مجھے زبردست سکون کا احساس ہونے لگا، میری کپکپاہٹ، جسم میں درد، آنکھوں اور ناک سے بہنے والا پانی، سب ٹھیک ہو گیا لیکن تب میں نے سوچا کہ ایسا نہیں ہو سکتا، میں تو خود ہی اپنی ہی سزائے موت کے پروانے پر دستخط کر چکا ہوں۔‘

Read more

مسکراتی آنکھوں والا عبدالخالق

ملک روشن علی گھلو جنہیں دنیا سے گئے آٹھ سال سے زائد ہو چکے ہیں چھٹی جماعت سے میرے دوست تھے۔ میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایف ایس سی پری میڈیکل کرکے نشتر میڈیکل کالج ملتان کا طالب علم بنا اور وہ ایمرسن کالج ملتان سے فراغت پا کر راج شاہی میڈیکل کالج پڑھنے چلے گئے۔ مشرقی پاکستان میں شورش اٹھی تو وہاں سے سارے مغربی پاکستانی طالبعلم لوٹے جنہیں مختلف میڈیکل کالجوں میں کھپایا گیا۔ فوری طور پر ہوسٹلوں

Read more

انڈیا میں آٹھ مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شخص: ’گھٹنوں میں مسلسل درد تھا مگر اب ٹھیک ہوں‘

’ہر دفعہ ویکسین لگوانے کے بعد جسم میں ہونے والا درد فی الفور ختم ہو جاتا ہے۔ مجھے گھٹنوں میں درد کی شکایت تھی اور میں چھڑی کے سہارے چلتا تھا مگر اب درد ٹھیک ہو چکا ہے اور میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔‘

Read more

جنسی صلاحیت پہ کرونا کے اثرات: روحانیت اور لاشعور

روزانہ کی واک کے دوران کبھی کبھی میرے ذہن میں عجیب سوالات اُٹھتے ہیں اور پھر میرے ذہن کا بایاں حصّہ ان سوالات کا تجزیہ کرنا شروع کر دیتا ہے اور بالآخر لاشعور کے وجدان سے ان کا جواب آ جاتا ہے۔ کہتے ہیں ہر سوال کا جواب انسان کے اپنے اندر موجود ہوتا ہے اور صوفیا ء کا تو ماننا ہے کہ انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی اس کے لیے مقرر تمام علوم اس کی روح کے اندر

Read more

نواک جوکووچ: آسٹریلیا نے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار کا ویزا منسوخ کر دیا

ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی میلبورن آمد پر ان کا آسٹریلیا کا ویزا ڈرامائی انداز میں منسوخ کر دیا گیا مگر آسٹریلوی وزیر اعظم نے اس معاملے میں تعصب کے الزامات کو رد کیا ہے۔

Read more

انڈیا کے مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتباہ: ’سوریہ نمسکار سورج کی عبادت کی ایک شکل ہے‘

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے انڈیا کی ‘آزادی کے امرت مہوتسو’ کے حصے کے طور پر سکولوں میں سوریہ نمسکار کے انعقاد کی مخالفت کی ہے۔

Read more

ندیم عہد شوق کی سنائے جا کہانیاں!

”آخر اتنی بہت سی کہانیاں کہاں سے مل جاتی ہیں آپ کو؟“ ”یہ دوپہر کے بعد آپ کی لو اتنی دھیمی کیوں پڑ جاتی ہے؟“ بار بار پوچھے جانے والے دو سوال جو آپس میں مربوط بھی ہیں، تقاضا کرتے ہیں کہ ایک دن جیو کے ساتھ کی طرز پہ ہم آپ کو پورا دن تو نہیں لیکن آدھے دن کی جھلک دکھانے کی کوشش کر ہی لیں۔ صبح خیز ہونے کے ناتے دن کا آغاز بہت جلد ہو جاتا

Read more

’اومیکرون کی شدت کا انحصار اس پر ہے کہ متاثرہ شخص نے کورونا کی ویکیسن لگوا رکھی ہے یا نہیں‘

وائرس کی یہ نئی قسم اب تک اتنی زیادہ مہلک اور جان لیوا تو ثابت نہیں ہوئی جس کا خطرہ تھا لیکن جس تیز رفتاری سے اسکا پھیلاو ہو رہا ہے، وہ بھی ایک پریشان کن امر ہے۔ اسی لیے یہ جاننا نہایت ضروری ہے کہ وائرس کی اس نئی قسم کی کیا علامات ہیں

Read more

ٹنڈر: کیا ڈیٹنگ ایپس پاکستان کے روایتی رشتہ کلچر میں تبدیلی لا رہی ہیں؟

کئی آن لائن پلیٹ فارمز کی طرح ڈیٹنگ ایپس پر پاکستانی لڑکے لڑکیاں اپنے لیے پارٹنر خود چن رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال کراچی کے رہائشی پلوشہ سکندر اور فوزان محمد خان کی ہے جو ڈیٹنگ ایپ ٹنڈر پر ایک سوائپ رائٹ سے ملے اور گذشتہ ہفتے یہ دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

Read more

تعلیم پھر سے نظر انداز

2021 ء کے اختتام پر ہر ادیب اور تنقید نگار مختلف نقطہ نظر کو اپنا موضوع بنا کر تحریر میں پیش کر رہا ہے جس میں گزشتہ سال میں حکومت کا کردار، معاشی بحران، مہنگائی کا عروج، اپوزیشن کا کردار، تبدیلی کہاں ہے؟ ، کورونا وائرس کے نتائج اور دیگر موضوعات کو زیر بحث لایا گیا اور بدقسمتی سے تعلیم کا موضوع کسی ایک دو قلم سے گزرا شاید۔ تعلیم ایک ایسا زیور ہے، ایک ایسا راز ہے جو کسی

Read more

امریکہ کا چکر: لوگ اور زندگی

امریکی ائرپورٹ پر اترتے ہی ہمیں احساس ہوا کہ یہ ملک حیرت کے خزانے لیے ہوئے ہے۔ کئی ملک گھومے ہیں مگر یہ پہلا ائرپورٹ دیکھا جس میں آنے والے مسافروں کی اشد ضروری حاجات پوری کرنے کے لیے جو پہلا نشان لگایا گیا تھا وہ ٹائلٹ کا نہیں بلکہ ڈیفبریلیٹر کا تھا، یعنی تحیر سے رکے ہوئے دل چالو کرنے والی مشین کا۔ اسے دیکھتے شائبہ ہوا کہ یہاں کا سسٹم ایسا ہے کہ اسے دیکھتے ہی سوچنے سمجھنے

Read more