قرض کی مے اور اقتدار اعلیٰ کی فاقہ مستی

30 دسمبر بروز جمعرات حکومت نے بلا آخر قومی اسمبلی کے اجلاس میں ضمنی /منی بجٹ پیش کر دیا منی بجٹ کے ذریعے 560 ارب روپے کے ٹیکسوں کی شرح میں رد و بدل کیا ہے سرکاری موقف کے مطابق 350 ارب روپ کی ٹیکس چھوٹ ختم کی گئی ہیں جبکہ مختلف اشیاء پر ٹیکسز کی شرح میں اضافہ بھی ہو گا۔ وزیر خزانہ کا استدلال ہے کہ منی بجٹ سے عام افراد و صارفین پر صرف دو ارب روپے کا

Read more

اردو ادب اب بھی زندہ ہے

کراچی ایکسپو سینٹر میں لگا 16 واں کتب میلہ 2021 بڑے جوش و خروش سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا لیکن کئی بے شمار حسین یادیں چھوڑ گیا کتاب سے محبت کرنے والوں نے جس طرح اس کتب میلہ میں رونق ڈالی وہ ایسی تھی جس سے آپ کی آنکھ ایک منٹ کے لئے بھی اوجھل نہ ہو۔ پچھلے سال 2020 میں قاتل وائرس کورونا کی وجہ سے بد قسمتی سے یہ کتب میلہ نہ لگ سکا۔ لیکن اس بار

Read more

محمد حفیظ: ’بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کو اب کوئی خطرہ نہیں، پروفیسر نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا‘

کرکٹ کی دنیا میں ’پروفیسر‘ کے نام سے پہچانے جانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بالآخر بین الاقوامی کرکٹ کے اپنے آخری فارمیٹ یعنی ٹی ٹوئنٹی کو بھی خدا حافظ کہہ دیا۔

Read more

بالی وڈ کی وہ فلمیں جن کا شائقین کو نئے سال میں بےچینی سے انتظار رہے گا؟

نئے سال 2022 کے دستک دیتے ہی انڈین فلم انڈسٹری میں امید کی ایک نئی کرن بھی ابھر رہی ہے کیونکہ کووڈ 19 وبا کی وجہ سے گذشتہ سال کے بیشتر حصے میں تھیٹر بند رہے۔

Read more

روس، انڈیا تعلقات: امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

حالیہ دنوں میں ایک مرتبہ پھر روس اور انڈیا کے درمیان تعلقات میں اس حد تک گرم جوشی پیدا ہوئی ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ حالیہ عرصے میں انڈیا کا امریکہ پر اعتماد کم ہوا ہے کیونکہ جس طرح امریکہ نے افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلوائیں اور انڈیا کو اس پورے مرحلے میں اندھیرے میں رکھا، اس سے افغانستان میں انڈیا کی تمام تر سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی ہے۔

Read more

امجد اقبال کے امریکہ پہنچنے کی کہانی

ضلع گجرات کے  قصبے شادیوال کے جم پل امجد اقبال بھی بالآخر امریکہ آ کر آباد ہو گئے ہیں. کرونا شروع ہونے سے چند   روز پہلے مارچ 2020ء میں وہ فیملی سپانسرشپ سکیم کے تحت، اپنے چھوٹے بھائی اور ہمشیرہ کی فیملیوں کے سولہ افراد کے ہمراہ امریکہ آئے تھے. امریکہ آ کر بسنے کے انتظار میں انہیں اور ان کی فیملیز کے دیگر افراد کو لگ بھگ پندرہ سال طویل انتظار کرنا پڑا. امجد کا چھوٹا بھائی منصف اقبال، 1999ء

Read more

چینی یونیورسٹی میں پاک چین تعلقات پر سیمینار

چین سمیت دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں سیمیناروں میں شرکت کی، گفتگو کی مگر کورونا ایسا زندگی میں ”شامل“ ہوا ہے کہ بس آنلائن ہی دنیا رہ گئی ہے۔ چین کے فارن آفس اور جیانگ سو یونیورسٹی نے پاک چین ستر سالہ تعلقات پر سیمینار منعقد کروایا۔ یونیورسٹی اساتذہ کے ساتھ ساتھ سفارتکاروں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کیں۔ جس میں پروفیسر سونگ جیسی شخصیت بھی شامل تھی جو پاکستانی امور پر اتھارٹی کا درجہ رکھتے ہے پاکستان کے بیجنگ

Read more

مک گیا تیرا شو نیازی

حکومت خواہ مسلم لیگ نون کی ہو پیپلز پارٹی کی یا تحریک انصاف کی ہر دور میں اپوزیشن کی طرف سے عوامی اجتماعات اور اسمبلی میں سیاسی نعرے بازی کا کلچر موجود رہا ہے، پچھلی حکومت کے دور میں تحریک انصاف کا مقبول ترین نعرہ ”گو نواز گو“ تھا جو باقاعدہ ٹرینڈ بن گیا تھا، یہ نعرہ موجودہ وزیراعظم عمران خان دھرنوں کے دوران بھی لگاتے رہے ہیں بلکہ تحریک انصاف کی طرف سے تو اس نعرے پر نغمے تک

Read more

ماضی میں مستقبل کے مثبت چہرے

بزرگ ایک مثال بیان فرماتے ہیں کہ ( کر مزدوری تے کھا چوری) ہماری زندگی میں اس محاورے کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ لیکن کچھ لوگ اس محاورے کو فقط لفظ مزدوری ہی سے تشبیہ دیتے ہیں۔ مطلب جیسے میں اپنے کزن کے ساتھ مزدوری کرتا تھا۔ وہ جسمانی مزدوری تھی۔ ہر وہ کام مزدوری و مشقت ہے جس سے ہماری زندگی میں آ سانی پیدا ہو سکے ہمارے کردار و گفتار میں اچھائی آ سکے۔ اور ہم اپنی

Read more

سال 2021 میں احوال عالم کا سیاسی منظر نامہ

2021 کا سال کرونا وبا سے بچاؤ کے لئے ویکسین اور حفاظتی انتظامات کے حوالے سے عالمی اہمیت کا حامل رہا، بالخصوص ویکسین کی فراہمی میں عدم مساوات اور غیر منصفانہ تقسیم عالمی طبقاتی کشمکش کا سبب بنا۔ لاکھوں انسانوں کی اموات، صحت و ماحول پر اقوام عالم کی ترجیحات نے ایسی خامیوں کی نشان دہی کی، جس کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جاتا تھا، ترقی یافتہ ممالک وسائل کی فراوانی و جدیدیت کی وجہ سے غریب اور

Read more

انڈیا اور پاکستان کے درمیان مذہبی سیاحت، کیا یہ تعلقات بہتر کرنے کی کوئی نئی کوشش ہے؟

پاکستان ہندو کونسل دونوں ممالک کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے ہر ماہ مذہبی مقامات کا دورہ کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ کونسل کا دعویٰ ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتیں بھی اس کام میں تعاون کر رہی ہیں۔

Read more

انڈیا میں ’سُلی ڈیلز‘ کے بعد ’بُلی بائی‘: سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کو کیسے ہراساں کیا جا رہا ہے؟

نئے سال پر انڈیا میں متعدد مسلم خواتین کو ’بُلی بائی یا بُلی ڈیلز‘ ایپ کے تحت نشانہ بنایا گیا ہے جو کہ عصمت آرا کے مطابق ’سلی ڈیلز‘ کا ہی ایک روپ ہے۔

Read more

نیا سال نئے چیلنجز کے ساتھ مبارک

سب سے پہلے میں اپنے پیارے قارئین اور ان کے درمیان روحانی رشتہ قائم کروانے والے ایڈیٹوریل انچارج صاحب اورعزیزو اقارب، دوست احباب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہتا ہوں کہ”نیا سال نئے چیلنجز کے ساتھ بہت بہت مبارک ہو۔”نئے چیلنجز کیا ہیں؟جب سے کورونا وائرس کی وباء ہر طرف پھیلی ہے تب سے ہر سال،ہر مہینہ،ہر دن ایک نیا چیلنج دنیا کو درپیش ہے۔سن 2020 کا سب سے بڑا چیلنج ایک نئی، انوکھی اور جان لیوا وباء کورونا کا سامنا کرناتھا

Read more

ڈائری سال 2021

ماضی کے دو سالوں کی نسبت سال 2021 قدر مختلف تھا کیونکہ اس سال کے آغاز کو میں نے اپنے گھر میں ہی پایا۔ ویسے عمومی طور پر گزشتہ چند سالوں میں یہ معمول رہا ہے کہ ماہ دسمبر کے آخری ایام اور نئے سال کی شروعات جامعہ کی زور و شور والی زندگی میں بسر ہوتی رہی ہے جہاں نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی فائنل امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا جاتا اور اس طرح ہم 31

Read more

"صحرا میں بہار” (تیسری قسط۔)

آشرم سے نکل کے ہم نے پھر سفر شروع کیا۔ سفر کا دورانیہ تھوڑی دیر کا بتایا گیا تھا اور یہ تھوڑی دیر ڈھائی پونے تین گھنٹے پہ محیط تھی۔ جیسا کہ میں نے بتایا کہ کراچی سے نکلنے کے بعد سے تو گویا منظر ہی تبدیل ہو گیا تھا۔ جوں جوں ہم آگے بڑھتے جا رہے تھے ہر طرف شام ہو چکی تھی دن ڈھل رہا تھا تو شہ فلک اپنی آرام گاہ کی طرف بڑھ رہا تھا۔ خیر

Read more

اکتیس دسمبر 2021

ایک پوسٹ گردش میں ہے جس میں دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ہے۔ ایک دوسرے سے پوچھتا ہے کہ یہ زمین والے تہوار کیا منا رہے ہیں۔ دوسرا جواب دیتا ہے کہ ان کے سیارے نے اپنے ستارے کے گرد ایک اور طواف آج مکمل کر لیا ہے۔ پہلا کہتا ہے، ”دیکھا، میں نے کہا تھا نا کہ زمینی مخلوق ذہین نہیں ہے“ ۔ بات کوئی اتنی غلط بھی نہیں کہی دوسرے سیارے کے خیالی فرد نے۔

Read more

مگر یہ صرف اندازہ ہے میرا

آپ سب کو نیا سال مبارک۔ میں نے سوشل میڈیا پر سال نو کے بارے میں ہر طرح کا عہد دیکھا۔ ”میں اس سال سگریٹ چھوڑ دوں گا، والدین کو حج کراؤں گا، میٹرک میں کم از کم تیسری پوزیشن کے لیے محنت کروں گی، نئے برس کے دوران تین اسٹریٹ چلڈرنز کو پڑھاؤں گا، اس برس ضرور میں رضیہ سے شادی کر لوں گا، نامکمل مکان تعمیر کروں گا“ وغیرہ وغیرہ۔ مگر میں نے ایک بھی عہد ایسا نہیں

Read more

دو ہزار اکیس اداس ہے!

دو ہزار اکیس بھی گزر گیا! بالکل اسی طرح جیسے دو ہزار بیس گزرا، اور دو ہزار انیس اور دو ہزار اٹھارہ۔ دو ہزار دس۔ دو ہزار اور شاید سب ہی برس! سب برس یونہی آتے ہیں، ہم سے پوچھے بنا، ہمارے ساتھ رہتے ہیں یا شاید ہم ان کے ساتھ رہتے ہیں خواہش ہو یا نہ ہو اور پھر وہ چل دیتے ہیں، اجازت لئے بنا! کیا کبھی ایسا ہوا کہ کسی ایک برس سے ہم نے کہا ہو

Read more

انڈیا میں شادی کی عمر میں اضافے کے پیشِ نظر حیدرآباد کے مسلم خاندان شادیاں کروانے کی جلدی میں

انڈیا میں لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافے کا قانون جلد ہی حقیقت بننے جا رہا ہے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو اگلے چند سالوں کے لیے طے شدہ شادیاں ملتوی ہونے کا پورا خدشہ ہے۔

Read more

کووڈ: ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں ’88 فیصد موثر‘، برطانیہ میں دوسری اینٹی وائرل دوا کی منظوری

برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کی نئی معلومات کے مطابق ویکسین کی اضافی خوراک (یعنی بوسٹر شاٹ) کووڈ 19 کی وجہ سے لوگوں کے ہسپتال داخلے کو 88 فیصد تک روکنے میں مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

Read more

کشمیر میں تشدد کے سائے میں پروان چڑھنے والی نسل: ’ہم لوگ اب جی بھر کر ہنسنے کے قابل بھی نہیں رہے‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں سے جاری کشیدگی کے دوران اپنا بچپن کھو دینے والے نوجوانوں کو 2022 سے کوئی اُمید نہیں ہے۔

Read more

کنسرٹس میں ہراسانی کے واقعات: ’کیوں ایسی حرکتوں سے پابندی لگوانا چاہتے ہیں‘

گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان کے متعدد شہروں میں کئی کنسرٹ منعقد ہوئے ہیں اور تقریباً ہر تقریب کے بعد ہراسانی کی کوئی نہ کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر نظر آئی ہے۔

Read more

دوران پرواز کورونا کی تشخیص: امریکی سکول ٹیچر کا طیارے کے ٹوائلٹ میں قرنطینہ کا تجربہ

مشی گن سے تعلق رکھنے والی ماریسا فوشیو نے شکاگو سے آئس لینڈ کا سفر شروع کیا تو انھیں شاید علم نہیں ہو گا کہ انھیں اپنا بیشتر سفر طیارے کے بیت الخلا میں اس ڈر کے ساتھ گزارنا ہو گا کہ انھیں کورونا وائرس ہے۔

Read more

محسود قبیلے کے پاس آپشنز ختم ہو چکے ہیں

محسود قبیلے نائن الیون سے پہلے ڈاکووں لٹیروں کے نام پر پانچ چھ سال ذلیل و خوار کیا گیا۔ اس کے بعد 9 / 11 کا دور آیا اور طالبنائزیشن سے قوم کے بچے کچے مشران کشران مولی گاجر کی طرح کٹوائے۔ اس بدترین دور کا خاتمہ آپریشنوں جیسے آپریشن زلزلہ و راہ نجات کی صورت میں ہوا، لیکن اس دوران ٹانک، ڈیرہ و کراچی میں نقل مکانی کرنے والوں پر گڈ بیڈ امن کمیٹیوں و شک کی بنیاد پر

Read more

معیشت کی زبوں حالی اور قومی سلامتی کی پیوند کاری

رواں ہفتہ  پاکستان کی  تاریخ میں معاشی خود مختاری کے لیے معرکة الآرا حیثیت کا حامل رہے گا۔ پاکستان کی معاشی خود مختاری کو مستقل طور عالمی مالیاتی ادارے کے رہین منّت کرنے کا منصوبہ پا یہ تکمیل کو پہنچنے کے آخری مراحل میں ہے۔ بظا ہر موجودہ ریاستی انتظام اور اس کے سہولت کار منصوبہ سازوں کے کا سہ لیس اور سہولت کار ہیں۔ اور اب اس کی تکمیل کی راہ میں کوئی بڑ ی رکاوٹ بھی نظر نہیں آ

Read more

'غریب انسان ان اشیا کو استعمال نہیں کرتا، تو اس سے اس پر کیسے کوئی فرق پڑے گا؟‘: وزیر خزانہ شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تقریباً ساڑے تین سو ارب روپے کے منی بجٹ میں تقریباً 150 اشیائے ضرورت پر سیلز ٹیکس کی مد میں زیادہ سے زیادہ 17 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اپوزیشن کا موقف ہے کہ ان اقدامات سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔

Read more

کیک پر "میری کرسمس” لکھنے سے انکار !

ایک خاتون پچھلے دنوں کراچی کی ایک مشہور بیکری میں کیک خریدنے گئیں- خاتون نے فرمائش کی کہ کیک پر Merry Christmas لکھ دیا جائے لیکن وہاں بیکری کے ملازم نے محترمہ کو منع کر دیا کہ یہ شرک والا کام وہ نہیں کر سکتا- سیالکوٹ واقعہ کے بعد خاتون نے بھی عافیت اسی میں جانی کہ وہ کچھ کہے بغیر وہاں سے واپس گھر لوٹ گئیں- کہنے کو تو یہ ایک چھوٹا سا واقعہ ہے لیکن یہ مجموعی طور

Read more

2021 کی سب سے چونکا دینے والی تصاویر اور ان کا تاریخی فن پاروں سے موازنہ

شاعر اور فن کے مورخ کیلی گروور نے اس سال کی بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔ غزہ میں بمباری کا نشانہ بنے اپنے کمرے سے باہر دیکھتی لڑکی اور امریکی کیپیٹل ہِل پر حملے کے مناظر ان تصاویر میں شامل ہیں۔ ان تصاویر کا موازنہ تاریخی فن پاروں سے کیا گیا ہے۔

Read more

کرونا ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ

لاہور سمیت پورے پنجاب میں کرونا کی ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ مہم کا آغاز یکم دسمبر کو کیا گیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران 12 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔ مزید براں 50 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی بوسٹر یا اضافی خوراک دینے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیکے حکومت کی

Read more

اومی کرون: دنیا ایک بار پھر ہائی رسک پر

کرونا کے خلاف دو سال سے جاری جنگ ختم نہیں ہوئی دنیابھر میں پھیلنے والا کرونا وائرس (کوویڈ 19 ) خوف کی علامت بن کر رواں برس بھی چھایا رہا۔ 2019 سے ظہور پانے والے کرونا وائرس نے عالمی معیشت، اقتصادی اور سماجی ستونوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ 2021 کا اختتام ہy لیکن کرونا وبا کی نت نئی اقسام، اشکال بدل کر بدستور چیلنج بنی ہوئی ہیں۔ کرونا سے بچاؤ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ویکسین کم ازکم ترین

Read more

واٹس ایپ گروپس کے ممبران کی درجہ بندی

ٹیکنالوجی نے کئی رنگ دیے ہیں، چوپال کا متبادل واٹس ایپ گروپس کی شکل میں آیا ہے جہاں مختلف لوگ ارشادات، فرمودات اور خرافات پیش کرتے ہیں۔ خرافات کو پیش کرنے پر کس کو اعتراض ہو سکتا ہے مگر جس محبت سے پیش کرتے ہیں، وہ کوئی ایسی خوشی کی بات بھی تو نہیں۔ شاعر نے کہا تھا کہ ”اے محبت تیرے انجام پر رونا آیا“ مگر یہاں تو کئی دفعہ آغاز پر ہی رونا آ جاتا ہے۔ ایسے ایسے

Read more

ممتاز لیڈز: لارڈ نذیر کی ٹویٹ کے بعد ریستوراں کے انڈین، پاکستانی یا کشمیری ہونے پر بحث

برطانیہ کے شہر لیڈز میں واقع ایک ریستوراں ’ممتاز لیڈز‘ کے کرسمس پر مفت کھانا تقسیم کرنے کے خیراتی کام پر ایسی بحث چلی جو ریستوراں کی انتظامیہ کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔

Read more

کووڈ 19: امریکہ اور فرانس میں ریکارڈ یومیہ کیسز، پاکستان میں حکام کی عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیل

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی اومیکرون قسم تیزی سے پھیل رہی ہے اور گذشتہ روز فرانس اور امریکہ میں وبا کے آغاز کے بعد سے یومیہ سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں اب تک اومیکرون کے کُل 75 کیسز کی تشخیص ہو چکی ہے اور صحت حکام نے عوام کو اپیل کی ہے کہ وہ ویکیسن کی بوسٹر خوراک جلد از جلد لگوائیں۔

Read more

ایک فکرمند شہری کی ریاست بارے چند تجاویز

شہری کی ریاست اور اس کو چلانے والے منتخب عوامی نمائندگان جن کی ذمہ داریوں میں حکومتی معاملات کو چلانا ہے بارے فکر اور تجاویز۔ یہ بات میری قوم کے لئے بہت ہی تکلیف دہ ہے کہ جو بھی ہمارا نمائندہ : قومی اسمبلی کا ممبر، سینیٹر، وزیر، مشیر، وزیر اعظم یا صدر بن جاتا ہے اس کی جان کو خطرہ لاحق ہونے لگتا ہے۔ اور اس بارے عوام بہت فکر مند ہیں۔ لہذا ان سب اصحاب کے چناؤ کے

Read more

پنجاب یونیورسٹی کانووکیشن : ایک پر وقار تقریب

۔ ”کہتے ہیں بڑی کامیابیاں بڑے خوابوں کی مرہون منت ہوتی ہیں۔ میرا ایک بڑا خواب یہ تھا کہ پنجاب یونیورسٹی جلد از جلد درجہ بندی کے اعتبار سے کم از کم دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہو جائے۔ مجھے خوشی ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ہماری کوششوں سے اس سلسلے میں قابل قدر پیش رفت ہوئی ہے۔ 2018 میں پنجاب یونیورسٹی کیو۔ ایس میں 232 ویں نمبر پر تھی اور آج ایشیاء

Read more

اب عوام کی قوت برداشت جواب دے چکی ہے

تازہ تازہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آئے تھے اور مولانا فضل الرحمن کی وہاں کامیابی زیر بحث تھی ایک دوست بولا مہدی صاحب نے تو 14 نومبر 2019 کو اپنے کالم کا عنوان ہی ”مولانا فضل الرحمن کامیاب ہو گئے“ رکھا تھا اور وہ اب کامیاب بھی ہو گئے۔ میں بولا وہ صرف اب کامیاب نہیں ہوئے بلکہ اس وقت بھی کامیاب ہی تھے سیاسی کامیابی مارشل لا کی مانند نہیں ہوتی کہ وہ عوام کے

Read more

امریکہ کا چکر: کچھ حال یونیورسٹی کا

ہوسٹن ائرپورٹ پہنچے۔ اب ترکی میں ٹرانزٹ کے لیے ائرپورٹ سے باہر نکلتے اور واپس آتے وقت ہمیں اور خانم کو تو ترک امیگریشن والوں نے آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا تھا مگر دونوں مرتبہ برخوردار خان کو پکڑ لیا۔ پھر امیگریشن اہلکار کسی افسر کو فون گھماتا اور اس سے اجازت لینے کے بعد برخوردار خان کو کلیئر کرتا۔ اسی تجربے کے پیش نظر ہوسٹن کی امیگریشن پر ہم سوچ رہے تھے کہ اس کا انٹرویو ہو گا،

Read more

انڈین عوام کی سرعام تھوکنے کی عادت کے خلاف جاری لاحاصل جنگ

انڈیا کے گلی کوچوں میں انسانی تھوک کی پچکاریاں جو سڑکوں پر جا بجا نظر آتی ہیں۔ کبھی یہ سادہ تھوک ہوتا ہے تو کبھی بلغم سے بھری پچکاری۔ اور کہیں خون کی مانند لال رنگ کی گٹکے یا پان کی پچکاری جو انڈیا کے شہروں کی دیواروں، شاہراؤں کی زنیت بنی دکھائی دیتی ہیں۔

Read more

تحریک انصاف کے پاس اب کیا آپشن باقی بچے ہیں؟

ہر مخالف سیاستدان کو گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہونے کا طعنہ دینے والے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کو اچانک محسوس ہونے لگا ہے کہ ملک میں علاج معالجہ بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ اتنا مہنگا کہ ان جیسے لوگ بھی مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ حالانکہ ہمیں لگتا تھا کہ شیخ صاحب کھانے پینے سے لے کر سب کچھ اپنے مقامی دوستوں کے خرچے پر ہی کرتے ہوں گے۔ شیخ رشید صاحب جو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ قربتوں

Read more

تیجسوی سوریا: انڈیا میں بی جے پی کے رکن پارلیمان نے مسلمانوں، مسیحیوں کو ہندو بنانے کا بیان واپس لے لیا

25 دسمبر کو ایک تقریب میں تیجسوی نے کہا تھا کہ ’ہم نے اس ملک میں رام مندر تعمیر کر دیا ہے، جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کر دیا ہے، ہمیں پاکستان کے مسلمانوں کو ہندو بنانا چاہیے۔۔۔‘ مگر اب انھوں نے یہ بیان واپس لے لیا ہے۔

Read more

جرمنی میں پاکستانیوں کے دھتکارے ہوئے بچے

وہ انیس برس کی ترک لڑکی تھی۔ بچہ پیدا ہو چکا تھا اور اس کے والدین میرے دوست کے پاس آئے بیٹھے تھے کہ رضوان سے کہو کہ ہم سے رابطہ کرے، ہم خود سارے انتظامات کریں گے اور اس کے ساتھ اپنی بیٹی کی شادی دھوم دھام سے کر دیں گے۔ کہانی کچھ یوں تھی کہ رضوان (نام تبدیل کر دیا گیا ہے) ڈنکی لگا کر یورپ پہنچا تھا اور اس کے پاس رہائشی کاغذات نہیں تھے۔ کاغذات یا

Read more

چودھویں عالمی اردو کانفرنس: علم و ثقافت کا اجتماع

 کراچی شہر میں ہر طرح کی سرگرمیاں ہوتی ہیں جن میں سیاسی، سماجی اور ثقافتی سرگرمیاں بہت زیادہ اور بہت بڑے پیمانے پر ہوتی ہیں۔ سال کے اختتامی مہینوں میں جب گرمی کی شدت کم ہونے لگتی ہے۔ موسم قدرے خُنکی ماٸل ہوتا ہے۔ تب ادب شناس اور ادب نواز سُخن وران، یوں لگتا ہے کہ جیسے جوش سے بھر جاتے ہیں اور یکے بعد دیگرے ادبی تقریبات منعقد ہونے لگتی ہیں ادبی محفلیں سجنا شروع ہوجاتی ہیں۔ کراچی کی

Read more

انڈیا کے بڑے تعلیمی اداروں کے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کی وجوہات کیا ہیں؟

انڈیا کی مرکزی حکومت نے گذشتہ سوموار کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کو بتایا کہ سنہ 2014 اور 2021 کے درمیان ملک کے سرکردہ تعلیمی ادارے آئی آئی ٹیز، آئی آئی ایمز، سینٹرل یونیورسٹیوں اور حکومت کے تعاون سے چلنے والے دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 122 طلباء نے خودکشی کی۔

Read more

عمران خان کی ناکامی سے نواز شریف کی ڈیل تک

پاکستانی سیاست میں نواز شریف کی واپسی اور اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبریں گرم ہیں اور اس کے ساتھ نون لیگ اور کچھ مخصوص صحافیوں کی طرف سے یہ تاثر بھی عام کیا جارہا ہے کہ نواز شریف کی ڈیل ہوچکی ہے اور وہ واپس پاکستان آرہے ہیں جبکہ تحریک انصاف اور انکے حامی اس بات کو ہوا دے رہے ہیں کہ نواز شریف کی برطانیہ میں ویزے کی توسیع کے لئے دائر درخواست کے تنسیخ ہونے کی امید ہے

Read more

عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی شہر جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں

پاکستان میں حالیہ مردم شماری کے نتائج کے مطابق عمرکوٹ ضلع میں ہندو آبادی اکثریت میں ہے۔ 10 لاکھ 73 ہزار آبادی والے ضلع عمر کوٹ میں ہندوؤں کی آبادی لگ بھگ 52 فیصد ہے، اس کے باوجود منتخب ایوانوں میں اس ضلع سے کوئی بھی ہندو رکن اسمبلی منتخب نہیں ہوا ہے۔

Read more

سال کے جاتے جاتے

کائنات کی ابتدا یعنی ازل ہے مگر وقت کی ابتدا نہ تھی۔ کائنات کی انتہا یعنی ابد ہے مگر وقت لامنتہا البتہ ہم نے اس کا حساب رکھنے کو ثانیہ، سیکنڈ، منٹ، گھنٹہ، شب و روز، ہفتہ، ماہ و سال وضع کر لیے ہیں تاکہ اپنی اور اوروں کی زندگی، واقعات اور تاریخ کا حساب رکھ سکیں۔ اسی طرح کا ایک سال اپنے اختتام کو پہنچتا ہوا ہمارے حساب سے 2021 کہلاتا یہ سال رہا۔ اس سال بھی گذشتہ برس

Read more

جیمز ویب خلائی دوربین: نئی دنیاؤں کی کھوج کے سفر کا آغاز

آج 25 دسمبر پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے فرنچ گیانا میں یورپین سپیس ایجنسی کے راکٹ آریانہ پانچ کے ذریعے امریکی ادارے ناسا کی تیار کردہ جیمز ویب خلائی دوربین(James Webb space telescope) کو خلا میں بھیجا جا رہا ہے۔ خلائی سائنس کی دنیا سانس روک کر اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے جب یہ انتہائی پیچیدہ مرحلہ کامیابی سے ہمکنار ہو۔ اگر سب مراحل کامیابی سے طے ہو گئے تو دس ارب ڈالر سے زیادہ

Read more

کچھ ہونے والا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کے چیئرمین وزیراعظم عمران خان کو خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات مہنگے پڑ گئے ہیں۔ یہ صوبہ ان کا گڑھ سمجھا جاتا تھا، تاریخ میں پہلی بار انہوں نے صوبائی اسمبلی کے یکے بعد دیگرے دو انتخابات جیتے تھے۔ 2013ء کے انتخابات کے بعد آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر اکثریت حاصل کی گئی تھی۔ مولانا فضل الرحمن کا اُس وقت بھی یہ کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا راستہ روکا جائے۔

Read more

دبے پاؤں آتی میل کاٹ تبدیلی کا قصہ

حکومتیں لاکھ خراب سہی، ان کی کارکردگی مایوس کن سہی مگر وہ بھی کسی انفرادی یا غیر سرکاری پروجیکٹ کو کامیاب ہوتا دیکھتی ہیں تو اس کی روشنی میں نہانا چاہتی ہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

امریکہ آنے والے سٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی کیوں آنے لگی؟

امریکی ادارے دی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اور یو۔ ایس ڈیپارٹمنٹ آف سٹیٹس، بیورو آف ایجوکیشن اینڈ کلچرل آفئیرز ہر سال دینا بھر سے تعلیم کی غرض سے امریکہ آنے سٹوڈنٹس کے متعلق اپنی تفصیلی رپورٹ دسمبر کے مہینے میں جاری کرتے ہیں۔ رواں ماہ جاری کی جانے والی ”اوپن ڈورز“ رپورٹ کے مطابق سال 2020۔ 2021 کے دوران مجموعی طور پر دینا بھر سے نو لاکھ چودہ ہزار پچانوے ( 914095 ) طلباء تعلیم کی غرض سے امریکہ آئے۔

Read more

پوپ فرانسس کا انتباہ ’دنیا بے حسی کی طرف جا رہی ہے‘

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے دن اپنے پیغام میں خبردار کیا ہے کہ دنیا بحرانوں اور حادثات کے بارے میں اس قدر بے حس ہوتی جا رہی کہ اب رونما ہونے والے بحرانوں کا بہت کم ہی نوٹس لیا جاتا ہے۔

Read more

سب سے مقبول آن لائن سروس کی دوڑ میں ٹک ٹاک نے گوگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

خیال کیا جاتا ہے کہ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں بے پناہ اضافے کی ایک وجہ کورونا وائرس کی عالمی وبا بھی ہے جس میں لاک ڈاؤنز کے دوران لوگ گھروں تک مقیّد رہتے ہیں اور تفریح چاہتے ہیں۔

Read more

کووڈ: اومیکرون کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ، کرسمس پر پیاروں سے ملنے کو بے تاب افراد مشکل میں

فضائی کمپنیوں نے پروازوں کی منسوخی کی وجہ صحت مند فضائی عملے کی قلت بتائی ہے۔ سنیچر کو تقریباً 2300 پروازیں جبکہ جمعہ کو 2400 پروازیں منسوخ ہوئی۔ سنیچر کو امریکی ہوائی اڈوں سے آٹھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں۔

Read more

پاکستان میں بدلتا انداز مزاح، ’ہم لطیفے بنا کر ہنستے ہیں، کامیڈی ہمارا سیلف ڈیفینس میکینزم ہے‘

پاکستان میں بھی طنز و مزاح کی تاریخ پرانی ہے جس نے ادبی رسالوں اور کتابوں سے گزرتے ہوئے ریڈیو، ٹی وی، سٹیج اور ڈیجیٹل میڈیا تک کا سفر کیا ہے۔ ماضی میں مزاح نگاروں کے موضوع روز مرہ کے معاملات اور سیاست بھی رہے ہیں مگر کیا موجودہ کامیڈی کے موضوعات تبدیل ہوئے ہیں؟

Read more

خسارے کا سال

زندگی بہت اچھی نہیں تو بری بھی نہیں گزر رہی تھی۔ ہر کوئی اپنی دنیا میں مست تھا۔ نئی حکومت اور نئے وائرس کو آئے سال ہو چلا تھا۔ ملک مہنگائی اور دنیا وائرس کی زد میں تھی۔ پاکستان میں کورونا تھا، لیکن اس کی شدت اتنی نہیں تھی جتنی باقی ممالک میں تھی۔ اس لیے تھوڑا سکون تھا۔ ہمارے ہاں ایک سال خیریت سے گزر چکا تھا۔ میں حکمران جماعت کی طرح اتراتی پھرتی کہ کورونا کے نہ پھیلنے

Read more

حرکت میں برکت

ارتقاء کا عمل کسی بھی جاندار کو بقا کی جنگ کے لئے مضبوط بناتا ہے تاکہ وہ ماحول کا مقابلہ کر سکے۔ آپ نے دیکھا ہو گا کہ کوئی پودا بھی اگر دھوپ یا جگہ نہ ہو تو اپنی شکل موڑ کر کسی نہ کسی طریقے سے دھوپ تک پہنچنے کے لئے اپنی بقا کو برقرار رکھتا ہے۔ ہمارے آبا و اجداد کی زندگی ساری بقا کی جنگ تھی۔ بھوک کے لئے شکار کرنا پڑتا اور ہر قسم کے خطرے

Read more

کووڈ لون فراڈ: برطانیہ میں باؤنس بیک لون سکیم سے فراڈ کے ذریعے ایک کروڑ پاؤنڈ حاصل کرنے والے دو افراد کو 33 برس قید

برطانیہ میں دو افراد کو سات کروڑ پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ سکیم چلانے کے جرم میں کل 33 سال قید کی سز سنائی گئی ہے۔ ان سات کروڑ پاؤنڈز میں سے ایک کروڑ کووڈ کے حوالے سے دیے گئے حکومتی قرضوں کی رقم تھی۔

Read more

پاکستانی معیشت اور مہنگائی

پاکستان کی معاشی حالت سنبھلنے نہیں پا رہی۔ گزشتہ تین سال سے تو اس کی تنزلی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ، ہماری معیشت اس تیراک کی طرح ہے جسے ڈوبنے کا خدشہ ہے اور وہ سر توڑ کوشش کر کے تیر رہا ہے اور اپنی جان بچا رہا ہے۔ بیرونی اور اندرونی قرضے ہیں کہ بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور حکومت قرضوں کی ادائیگی کے لئے مزید قرضے لینے پر مجبور ہے۔ اسٹیٹ بنک

Read more

چوہدری نثار علی خان کا سیاسی مستقبل

سیاسی حلقوں کا پسندیدہ موضوع گفتگو ”نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل“ ہے۔ ہی لیکن ہر سیاسی بیٹھک میں چوہدری نثار علی خان کے ”سیاسی مستقبل“ بارے جس فکر مندی کا اظہار کیا جاتا ہے شاید خود چوہدری نثار علی خان کو اس کی اتنی فکر نہ ہو۔ چوہدری نثار علی خان نے پچھلے ساڑھے تین سال سے ”چپ“ کا طویل روزہ رکھا ہوا وہ عصر کے وقت روزہ توڑنا نہیں چاہتے غروب آفتاب کا انتظار کر رہے ہیں لیکن

Read more

امریکہ، چین تعلقات: کیا امریکہ تبت کے بہانے چین پر دباؤ بڑھا رہا ہے؟

انڈین نژاد عذرا ضیا کو امریکا نے تبت کے لیے خصوصی رابطہ کار بنایا تو اس پر چین نے کہا کہ یہ اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ امریکہ تبت پر حال ہی میں اور کیا کر رہا ہے؟

Read more

چین امریکہ سرد جنگ اور وزیراعظم کی ثالثی کی پیشکش

تقریباً دو ہفتے قبل وزیر اعظم عمران خان نے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں ”ایک پرامن و خوشحال جنوبی ایشیا“ کے موضوع پر کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان امریکہ چین کی سرد جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، بلکہ اسے روکنے کی کوشش کریں گے۔ شاید علامہ اقبال نے ایسے ہی موقع کے لیے کہا تھا کہ: تجھے کیوں فکر ہے اے گل صد چاک بلبل کی تو اپنے پیرہن کے چاک تو پہلے

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے نوجوان تاجروں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں تجارتی انجمنوں کا کہنا ہے گذشتہ دو برس کے دوران مقامی معیشت کو مجموعی طور پر 50 ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Read more

اومیکرون وائرس ۔ دنیا ایک مرتبہ پھر تباہی کے دہانے پر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ خراب حالات ابھی نارمل ہونا شروع ہوئے ہی تھے کہ کوروناوائرس کا نیا ویرئنٹ اومیکرون سامنے آگیا جس نے آتے ہی ہلچل مچا دی ہے کیونکہ یہ نیا وائرس کورونا وائرس سے کئی گنا تیزی سے پھیلتا ہے اوراس قدرخطرناک ہے کہ انسان کو سنبھلنے کا موقع بھی نہیں مل پاتا۔اس وائرس کا پہلا کیس جنوبی افریقہ سے رپورٹ ہوا ہے تاہم سائنس دان اومیکرون کی اصل جائے پیدائش،اس کے ارتقاء اور محرکات

Read more

مالدیپ میں انڈیا مخالف مہم زور کیوں پکڑ رہی ہے؟

مالدیپ اور انڈیا کے درمیان حکومتی سطح پر سب ٹھیک ہے لیکن مالدیپ میں اپوزیشن انڈیا کی شدید مخالفت کر رہی ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ مالدیپ میں ’انڈیا کی موجودگی اب ختم ہونی چاہیے‘۔

Read more

تیل کے بدلے چائے: سری لنکا ہر مہینے پانچ ملین ڈالر کی چائے ایران بھیجے گاا

سری لنکا کو اس وقت بیرونی قرضوں اور زرِ مبادلہ کے زخائر سے متعلق شدید بحران کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس کی وباء کے نتیجے میں سیاحت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں انتہائی کمی سے ملک کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

Read more

نجی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا استحصال

انسان اشرف المخلوقات ہے اور یہ شرف اس کو علم کی بناء پر حاصل ہوا ہے۔ اسلام میں حکم دیا گیا کہ طلب العلم فریضة علی کل مسلم علم کی طلب ہر مسلمان ( مردو عورت) پر فرض ہے۔ یوں تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے۔ ایک جانب ہمارے ملک میں آبادی کا ایک بڑا حصہ اس حق سے محروم ہے تو دوسری طرف اس شعبے سے وابستہ افراد کا استحصال جاری ہے۔ استاد قوم کی بنیاد رکھتا ہے اگر

Read more

خصوصی خواتین کو نوکری نہ ملے تو اپنا کاروبار کریں

اسماء کا تعلق لاہور سے ہے۔ جی۔ بی سینڈروم کے مرض کا شکار ہیں۔ سیدھا ہاتھ اور بائیں ٹانگ قدر نارمل ہیں جبکہ بایاں ہاتھ اور سیدھی ٹانگ کمزوری کا شکار ہیں۔ ایم۔ ایس۔ سی اکنامکس اور بی۔ ایڈ تک تعلیم حاصل کی ہے۔ سکول، کالج اور بنک میں ملازمت کرتی رہی ہیں۔ ”پیور آرگینک حب“ کے نام سے قدرتی اجزاء سے بنے ہیئر آئل کا بزنس کر رہی ہیں۔ جسے ملک بھر میں بھر پور پذیرائی ملی ہے۔ والد

Read more

اومیکرون: کورونا وائرس کی نئی قسم کی وجہ سے یورپ میں ایک بار پھر سماجی پابندیاں نافذ

برِ اعظم یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہانس کلوگ نے کہا ہے کہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ یہاں کے ممالک کے نظامِ صحت انہدام کے قریب لا کھڑا کرے گا۔

Read more

جنرل صاحب! میں الیکشن ہار رہا ہوں

جنرل صاحب! میری مدد کریں، میں الیکشن ہار رہا ہوں۔ یہ وہ قیمتی الفاظ تھے جو موجودہ وزیراعظم جناب عمران خان صاحب نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران اپنے مخالفین کے لیے روتے ہوئے استعمال کیے تھے۔ اس وقت عمران خان کی نام نہاد ترجمانوں کی فوج، ان کی کابینہ کے وزراء اور حکمران جماعت کے سوشل میڈیا کے ممبران بطور طنز یہ جملہ اپوزیشن جماعتوں کے خلاف استعمال کرتے اور ان کا مذاق اڑاتے نہیں

Read more

بچوں کی پرورش: ملیے اُن پاکستانی شوہروں سے جو گھروں پر رہ کر بچے پال رہے ہیں

گھر سنبھالنا اور بچے پالنا عام طور پر شوہروں کی ذمہ داری سمجھی جاتی ہے لیکن ملیے دو ایسے پاکستانی شوہروں سے جو گھر رہ کر نا صرف اپنے بچے پال رہے ہیں بلکہ اپنی بیویوں کا کریئر آگے بڑھانے میں ان کی مدد بھی کر رہے ہیں۔

Read more

متحدہ عرب امارات کے سنیماؤں میں بالغ افراد کی فلموں سے سینسرشپ کا خاتمہ، ’نامناسب‘ سینز کی کانٹ چھانٹ نہیں ہوگی

متحدہ عرب امارات نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب سے بالغ افراد کے لیے بنائی جانے والی فلموں کو سینسر نہیں کیا جائے گا اور سینما میں بین الاقوامی فلموں کی سکریننگ 21 برس کے افراد کی ریٹنگ کے ساتھ بھی ہوسکے گی۔

Read more

کورونا وائرس: ایک وبا اور سو افسانے

دسمبر میں کورونا وبا کو شروع ہوئے دو برس مکمل ہو گئے۔ ان دو سالوں میں جہاں اس وائرس نے ہمیں نفسیاتی اور معاشی طور پر تھکا دیا وہیں وبا کا مقابلہ کرنے والوں نے محنت کے نئے باب بھی رقم کیے ۔ ایک ایسا وائرس جس کا دو برس پہلے دنیا کو علم بھی نہ تھا، اس کی ویکسین ایک برس میں ہی بنا ڈالی۔ نو دسمبر کے دن اس ویکسین کے عام استعمال کو شروع ہوئے بھی ایک

Read more

خیبر پختونخوا انتخابات: لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

محض تین برس ادھر کی بات ہے جب پاکستان کے عوام نے ایک لمبے عرصے کے بعد سیاسی عمل میں جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے حصہ لیا اور اپنے تئیں ریاست کی مضبوطی کے لیے ایک مختلف آدمی کا انتخاب کیا۔ لاہور میں منٹو پارک ہو یا کراچی کا جلسۂ عام، پشاور میں سجا پنڈال ہو یا ہری پور میں منعقد کیا گیا سیاسی اکٹھ، مری میں ہونے والا سیاسی محاربہ ہو یا مدینہ اولیا ملتان کے کرکٹ

Read more

عاجز کا کاسہ

چند ماہ قبل ایک صاحب میرے آفس میں تشریف لائے’ کرونا کی پابندیوں کے باعث آج کل ملنے ملانے اور آنے جانے کی روایات کافی حد تک بدل گئی ہیں۔ لہذا انہوں نے بھی قانون کے احترام میں چہرے پہ ماسک چڑھا رکھا تھا اورانہوں نے آپس میں ہاتھ ملانے کی بجائے مکا ملانا زیادہ محفوظ جانا۔  شروع کی رسمی علیک سلیک کے بعد انہوں نے اپنی آمد کا مدعا بیان کیا۔ کام کے سلسلے کی سب تفاصیل طے ہو

Read more

میرے کالج کی دو پریاں

کچھ عرصہ پہلے میرے بابا کے ایک دوست ڈاکٹر الیاس بابر اعوان کا ایک آرٹیکل نظر سے گزرا کہ ہمارے ہاں بچوں کو Fairy Tales سنا سنا کر سب اچھا ہے کا عادی بنا دیا جاتاہے اور ان کے اندر تنقیدی سوچ کو پنپنے ہی نہیں دیا جاتا- ان قصے کہانیوں ہی کا اثر ہے کہ وہ حالات وواقعات کو جوں کا توں قبول کرنے کے عادی بن جاتے ہیں- یہ آرٹیکل بلاشبہ ایک اہم موضوع کی جانب توجہ دلاتا

Read more

کووڈ 19: انڈیا میں شراب، کوکنگ آئل یا لاٹری سے غیر ویکسین شدہ افراد کو مائل کیا جاسکتا ہے؟

انڈیا میں لوگوں کو ویکسینیشن سینٹر تک لانے کے لیے غیر معمولی مراعات، جیسے شراب پر بچت اور کوکنگ آئل، کی پیشکش کی جا رہی ہے لیکن اس حکمت عملی کی افادیت کے بارے میں ماہرین کی رائے منقسم ہے۔

Read more

نیوزی لینڈ کی جانب سے دو مرحلوں میں دورہِ پاکستان کا اعلان، ’تجربہ کار کرکٹرز کا ہونا بہت ضروری ہے‘

نیوزی لینڈ کی ٹیم دو مرحلوں پر مشتمل دورے میں پہلا سفر اگلے سال یعنی 2022 کے دسمبر میں کرے گی جس میں وہ پاکستان میں جنوری 2023 تک قیام کرے گی۔ یہ دورہ مکمل کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پھر اپریل 2023 میں دوبارہ پاکستان آئے گی۔

Read more

دھوپ کے پجاری

شفاف اور نکھرے ہوئے راستے دل کی دہلیز تک رسائی کے راستے ہیں اور گرد و غبار سے اٹے پڑے راستے تو منزل سے دور ہونے کا استعارہ ہیں  جو مسافر کو منزل سے ہی نہیں، نقش پا سے بھی محروم کر دیتے ہیں۔ ظفر صاحب نے کہا تھا صاف و شفاف تھی، پانی کی طرح، نیت دل دیکھنے والوں نے دیکھا، اسے گدلا کر کے توجہ طلب بات یہ ہے کہ ایسے کون سے عوامل ہیں جنہوں نے چمن کی

Read more

انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو

دسمبر کی سردی اور دھند نے سیاسی گرمی کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے خشک ذہنوں کی صلاحیت کو خشک موسم نے متاثر کر رکھا ہے حکومت کی گاڑی اپنی اگلی اور پچھلی بتیاں جلانے کے باوجود رفتار نہیں پکڑ رہی کیونکہ گاڑی کے سامنے کے شیشے پر اوس پڑ چکی ہے موسم کی تبدیلی میں اپوزیشن اس حد تک کامیاب رہی کہ اس نے قوم کو باوجود دھند کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے

Read more

کیا ہم نے وبا کے ساتھ زندہ رہنا سیکھ لیا ہے؟

کرونا ایسی وباء دنیا میں پہلی دفعہ نہیں پھیلی۔ایسی ہی ایک وباء سو سال قبل بھی دنیا بھر میں پھیلی تھی۔ جس نے کووڈ 19 سے کہیں بڑی تباہی پھیلائی تھی۔  وباؤں کی تاریخ میں 1918ء کا انفلوئنزہ شدید ترین تھا۔ اس کو سپینش فُلو کا نام بھی دیا گیا ۔ وباء  کا آغاز تو سپین سے ہوا ۔ مگر اس کی پہلی بڑی تباہی امریکہ میں دیکھی گئی جہاں دوسری جنگ عظیم میں مصروف فوجی اس کی زد میں آگئے اور چند

Read more

کم جونگ ان: جلا وطنی اختیار کرنے والے دس شہری شمالی کوریا میں گذشتہ ایک دہائی کے اقتدار کو کیسے دیکھتے ہیں؟

شمالی کوریا میں کم جونگ ان کے اقتدار کو دس برس مکمل ہو چکے ہیں۔ ان کے اقتدار سے متعلق عوامی رائے کیا پائی جاتی ہے۔

Read more

سکولوں کی چھٹیاں مسٸلہ فیثا غورث بن گٸیں

ایک آدمی پریشانی کے عالم میں ایک ”سیانے“ کے پاس اپنے مسئلے کا حل پوچھنے آیا۔ بدقسمتی سے وہ سیانا اور دانا بھی ہماری موجودہ حکومت کی طرح متلون مزاج اور جلد باز سا تھا۔ پریشان حال شخص نے اپنا مسئلہ تفصیل کے ساتھ اس کے سامنے رکھا۔ سیانے نے بھی ہمارے وزیراعظم کی طرح بہت بڑا دانشور اور موٹیویشنل سپیکر بن کر مسئلہ بڑی توجہ اور انہماک سے سننے کی خوب صورت اداکاری کی۔ مسئلہ سن کر پہلے تو نام

Read more

اومیکرون: کورونا وائرس کی نئی قسم کہاں سے آئی، سائنسدانوں کو یہ پتا لگانے سے کیا فائدہ ہو گا؟

سائنسدانوں اور صحتِ عامہ کے ماہرین کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ وائرس کی نئی قسم کہاں اور کیسے وجود میں آئی کیونکہ اس سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی بہتر کوششیں کی جا سکتی ہیں۔

Read more

بیرون ملک قید پاکستانیوں کا غم: ’خدا کے نام پر دھوکہ دینے والے رحم نہیں کرتے'

حکومتِ پاکستان کے مطابق، پچھلے چند سالوں میں غیر ملکی جیلوں سے تقریباً 16000 پاکستانی رہا کروائے گئے تاہم پاکستانی قیدیوں کے لواحقین کی شکایت ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ اپنے قیدیوں کے لیے تگ و دو نہیں کرتا۔

Read more

سری لنکا میں چینی سفیر جافنا میں ہندو مندر پہنچ گئے، انڈیا کے لیے کیا پیغام ہے؟

جنوبی ایشیا میں چینی اثر و رسوخ گذشتہ برسوں سے انڈین حکمت کاروں کے لیے ایک بڑی تشویش کا باعث رہا ہے۔ پاکستان اور چین کی قربت کے بعد اب سری لنکا اور مالدیپ میں چین کی موجودگی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

Read more

لاہور میں دھند: جدید نظام موجود ہونے کے باوجود پروازیں لاہور ایئرپورٹ پر کیوں نہیں اتر پا رہیں؟

رواں ہفتے بدھ اور جمعرات کے درمیان صرف پی آئی اے کو لاہور سے 17 پروازوں کے لیے رستہ بدلنا پڑا حالانکہ یہاں پروازوں کو دھند میں اتارنے کے لیے جدید

Read more

کم جونگ اُن کا اقتدار میں ایک عشرہ: کیا جنوبی کوریا کے رہبرِ اعلی اپنے باپ، دادا کے سائے سے نکل پائے ہیں؟

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے جب دس برس پہلے اقتدار سنبھالا تو کِم خاندان کے اقتدار کے خاتمے کی پیش گوئیاں کی جا رہی تھیں۔

Read more

تعلیمی نظام پر کرونا کے اثرات

انسانی زندگی تغیر پذیر ہے۔ ہر لمحہ اس میں تبدیلی آتی ہے۔ یہ دنیا بڑے بڑےحادثات سے دوچار ہوئی لیکن انسان ترقی کرتا چلا گیا۔ غاروں کو مسکن بنانے والوں نے پہاڑوں کو ذروں میں بدل دیا۔ چاند کو پوجنے والوں نے چاند کو قدموں تلے روند دیا۔ انسان نے ناقابلِ تسخیر کو مسخر کرلیا۔ اپنے دفاع کومضبوط بنا کر مستقبل کو محفوظ کرلیا لیکن دنیا میں کچھ حادثات و واقعات یا قدرتی آفات ایسے رونما ہوئے جنہوں نے دنیا

Read more

ویسٹ انڈیز کا ون ڈے سیریز کھیلے بغیر وطن واپس جانے کا فیصلہ ، اب یہ سیریز جون میں ہوگی

ویسٹ انڈیز نے چھ کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے بغیر وطن واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Read more

سلمان خان کا ریاض میں کنسرٹ اور پاکستانی مسلمانوں کی برہمی

سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقدہ سلمان خان کے شو میں تقریباً 80 ہزار کے قریب لوگ شریک ہوئے۔ یہ شو اور اس قسم کے تمام میوزیکل پروگرام سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہیں جہاں وہ تیل اور پیٹرول کی معیشت سے نکل کر سیاحت کی معیشت طرف مائل ہیں۔ حالیہ دنوں میں حجاب اور عبایہ پر بھی پابندی اٹھا لی گئی ہے اور اس کا اختیار خواتین کو دے دیا ہے کہ اگر وہ پردہ کرنا

Read more

بلی ایلیش: ’کم عمری میں پورن دیکھنے سے ذہن تباہ ہو گیا اور ڈراؤنے خواب آنے لگے‘

گلوکارہ بلی ایلیش نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں پورن اور حقیقی جنسی تجربات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے جس میں اُنھوں نے پورن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Read more