پاکستان میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا اندیشہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ کئی ماہ سے 10 فی صد سے کم ہونے کے باوجود اشیا خور و نوش کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔

اشیا خور و نوش کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی مزید بڑھنے کا اندیشہ برقرار ہے اور اکتوبر میں سالانہ بنیاد پر غذائی اشیا کی قیمتوں میں 16.53 فی صد اضافہ جب کہ ماہانہ بنیادوں پر 3.9 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Read more

جسٹس فیصل عرب: سپریم کورٹ سے ریٹائر ہونے والے جج کا وکالت سے عدالت عظمیٰ تک کا سفر

پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج، جسٹس فیصل عرب وہ پہلے جج تھے جن کی سربراہی میں اس وقت کے پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایک تین رکنی بینچ تشکیل دیا تھا جس نے پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کی پہلی سماعت کی تھی۔

Read more

حکومت کی تبدیلی کیوں ناگزیر؟

جولائی 2018 ء کے ”انتخابات“ کے نتائج سے قائم ہونے والی حکومت کے متعلق عمومی سیاسی تاثر یہی تھا کہ اسے عوامی رائے کے برعکس مسلط کیا گیا ہے ہے۔ خود پی ٹی آئی نے بھی دھیمی آواز سے سہی انتخابی دھاندلی کا شور مچایا تھا جبکہ جمعیت علمائے اسلام کی قیادت روز اول سے ہی حالیہ اسمبلیوں کو دھاندلی کی پیداوار قرار دے کر مسترد کر رہی تھی۔ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی نے جمعیت کے نقطہ نظر کی

Read more

ڈان لیکس سے اعجاز شاہ کے انتباہ تک

یادش بخیر چار برس قبل ڈان لیکس کے نام سے شائع ہونے والی ایک اخباری رپورٹ میں ایسی کیا خرابی تھی کہ ایک وفاقی وزیر کے علاوہ متعدد اہلکاروں کو استعفیٰ دینا پڑا۔ رپورٹ دینے والا صحافی صحافت سے تائب ہو گیا اور پاناما لیکس میں سامنے آنے والے انکشافات تک ڈان لیکس ہی پاکستانی سیاست پر چھائی رہیں۔ سوچنا چاہیے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ’دہشت گردوں‘ سے مسلم لیگ (ن) کے لیڈروں کو لاحق

Read more

فیاض الحسن چوہان: پنجاب کی صوبائی کابینہ میں وزرا کے قلمدان تبدیل ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کابینہ کے دیگر ارکان کو فیاض الحسن چوہان کے کام کرنے کے طریقہ کار سے اختلافات تھے جبکہ ان کے بارے میں خیال تھا کہ وہ اپنی تشہیر زیادہ کرتے ہیں۔

Read more

بھیے پتا کریو، لندن پاکستان میں تو نہیں؟

آپ یقین کریں یا نہ کریں لندن پاکستان کا کوئی شہر نہیں برطانیہ کا دارالحکومت ہے۔ اچھا آپ کو یہ بات پتا ہے! ہمیں نہیں معلوم تھی۔ معلومات عامہ کی کمی ہمارا خاصہ تو ہے ہی مگر جغرافیے سے ناواقفیت میں کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ عمران خان صاحب کے علاوہ۔ ہمارے ملک میں تھانوں کی حدود، کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈز اور بلدیہ کی حدود اور اداروں کی آئینی حدود ہماری تو کیا اوقات ”سمجھ سکتے نہیں اس راز

Read more

اچھی گورننس میں ہی سب کا بھلا

اپوزیشن نے وزیر اعظم پر الزام عائد کیا ہے کہ خان صاحب میں منافق کی تینوں نشانیاں موجود ہیں۔ اپوزیشن کی اس رائے سے کامل اتفاق تو نہیں کیاجا سکتا لیکن پاکستان کے کون سے مین سٹریم سیاستدان ہیں جن میں یہ نشانیاں بدرجہ اتم موجود نہیں ہیں۔ ایک مقولے کے مطابق خیرات ہمیشہ گھر سے شروع ہوتی ہے۔ وزیر اعظم کو ہی لیں، اپنے سیاسی کیریئر کے دوران جتنی قلابازیاں انہوں نے لگائی ہیں شاید ہی کوئی دوسرا سیاستدان

Read more

عمران خان، الماس بوبی اور مولانا طارق جمیل: روپ بہروپ کا کرشمہ

ہنڈسم وزیراعظم عمران خان کے ماضی پر جانا ضروری نہیں ہے۔ سیاست ہر شہری کا حق ہے عمران خان نے بھی کرکٹ کے بعد اپنا حق سمجھتے ہوئے سیاست شروع کر دی۔ بعض کہتے ہیں کہ انہیں سیاست میں لایا گیا ہے۔ یہ بھی مان لیا جائے تو اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ بقول بانی پاکستان کہ ہم اک تجربہ گاہ چاہتے ہیں۔ عمران خان کو لانے کا تجربہ کیا گیا ہے۔ تجربہ کیسا رہا ہے۔ سب کے

Read more

12 سال بعد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 کو 12 سال بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی صدات میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی ابتداء میں چئیر پرسن سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات اور آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ یہ انتہائی قابل ستائش بات ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب نے بے سہارا بچوں کے مستقبل کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بورڈ آف

Read more

چہرے نہیں نظام بدلو!

حزب اختلاف کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت جنوری تک رہے گی بعض تجزیہ نگار بھی یہی کہتے ہیں مگر حکومت کا اس کے بر عکس کہنا ہے۔ اس سے مستقبل کا سیاسی منظر نامہ غیر واضح نظر آتا ہے فرض کیا اگر یہ حکومت چلی جاتی ہے اور کوئی دوسری آجاتی ہے تو کیا وہ در پیش مسائل کا خاتمہ کر سکے گی جواب ہو گا نہیں کیونکہ جب تک اس نظام جس نے اب

Read more

مفاہمت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا

عمومی طور پر پاکستانی سیاست میں ہمیشہ سے ایک بڑا ٹکراو حکومت او رحزب اختلاف کی سیاست میں نمایاں نظر آتا تھا۔ یہ ٹکراو کی کیفیت آج بھی ہماری سیاست میں بالادست ہے۔ کوئی بھی فریق دوسرے کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ہر فریق کی کوشش ہے کہ وہ دوسرے فریق کو نہ صرف شکست دے بلکہ اس کے سیاسی وجود کو ہی قبول کرنے سے انکاری ہے۔ لیکن اس بار سیاسی محاذ آرائی یا ٹکراو کی سیاست

Read more

عمران خان اور ’نیا پاکستان‘: پاکستان کو نیا پاکستان کہنے پر وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس، تین ہفتوں میں جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو لفظ ’نیا پاکستان‘ کے استعمال سے روکنے سے متعلق دائر درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔

Read more

قاسم علی شاہ کے خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم

کئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟

Read more

قاسم علی شاہ کے خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم

کئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟

Read more

قاسم علی شاہ کے خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم

کئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟

Read more

سازشیں کیوں نہیں تھم رہیں؟

تین نومبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے بطور آرمی چیف آئین معطل کر کے ایمرجنسی پلس کے نام پر ایک بار پھر مارشل لا لگایا تھا لیکن یہ دن اس لحاظ سے منفرد بھی ہے کہ ساٹھ سے زائد ججز نے آئین شکنی کو قبول کرنے کی بجائے گھروں میں قید ہونا قبول کر لیا۔ پرویز مشرف پاکستان کے پہلے فوجی سربراہ ہیں جنہیں آئین شکنی کے جرم میں خصوصی عدالت نے غدار قرار دیا اور انھیں سزائے موت سنائی گئی۔ اس دور میں وکلا، سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں سمیت تمام مکتبہ فکر کے لوگوں نے نے ببانگ دہل آمریت کے خلاف آواز بلند کی تھی۔ خصوصی عدالت کے فیصلے نے آزاد جمہوریت کے داعیوں کے لئے مزید تقویت کا باعث ہے۔

Read more

عوام کو جیب کتروں سے کون بچائے گا؟

حکومت ایک عرصے سے مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے تو بہت کر رہی ہے، مگر عملی طور پر کچھ بھی بہتر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا ہے، آئے روز بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عوام کی قوت خرید بالکل دم توڑ چکی ہے، روز مرہ اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں رات کو کچھ اور دن کے وقت کچھ ہو جاتی ہیں، رہی سہی کسر فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے بلوں

Read more

فیاض الحسن چوہان: ’جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے‘

پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو اُن کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ فردوس عاشق اعوان کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مشیر برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

بریگیڈیئر اعجاز شاہ اور آسیب کا سایہ

کراچی میں امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے اغوا کے بعد جب پورے ملک کی پولیس اور خفیہ ادارے عمر شیخ کو تلاش کر رہے تھے تو اعجاز شاہ نے اسے اپنے ہی گھر سے برآمد کر لیا تھا: محمد حنیف کا کالم

Read more

فیاض الحسن چوہان سے اطلاعات کا قلمدان لے لیا گیا، فردوس عاشق اعوان نئی معاون خصوصی

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ دوسری بار ہے کہ فیاض الحسن چوہان سے اطلاعات کا قلمدان واپس لیا گیا ہے۔

Read more

مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اور وزیر داخلہ کی وارننگ، آگے کیا ہو گا؟

لاہور — موسمِ خزاں کی آمد کے باوجود پاکستان میں سیاسی درجۂ حرارت اب بھی زیادہ ہے۔ ایک جانب جہاں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے تو وہیں مسلم لیگ (ن) کے اسیٹبلشمنٹ مخالف بیانیے اور حکومتی وزیر کی وارننگ کے بعد سیاسی ماحول میں تلخی بڑھتی جا رہی ہے۔

اسٹیبلشمنٹ کے پاکستانی سیاست میں کردار کے بارے میں جو باتیں پہلے بند کمروں اور سرگوشیوں میں ہوتی تھیں۔ اب وہ سیاسی اجتماعات اور چوراہوں میں ہونے لگی ہیں۔ اِس تمام صورتِ حال پر وائس آف امریکہ نے پاکستان کے چند معروف تجزیہ کاروں سے بات کی ہے۔

Read more

کامیابی کی صورت میں ٹرمپ یا بائیڈن کی پاکستان پالیسی کیا ہو گی؟

اسلام آباد —  دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے عوام، سیاسی اور حکومتی حلقے بھی امریکی صدارتی انتخاب کے حتمی نتائج کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

پاکستان کی سیاسی قیادت سمجھتی ہے کہ اگرچہ اس صدارتی انتخاب کے نتیجے میں امریکہ کے نئے سیاسی دور میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بڑی تبدیلی تو واقع نہیں ہو گی لیکن اس کے دنیا اور بالخصوص ایشیائی خطے میں دورس اثرات مرتب ہوں گے۔

Read more

فرانس اور متنازع خاکے: مسلم ممالک کی خواتین اب فرانسیسی مصنوعات کیوں نہیں خریدنا چاہتیں؟

دنیا بھر میں مسلم ممالک میں فرانس کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور صدر میکخواں کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے، بی بی سی نے ایسی تین مسلم خواتین سے بات کی ہے جو اب ان مصنوعات کو نہیں خریدنا چاہتیں۔

Read more

فرانس اور متنازع خاکے: مسلم ممالک کی خواتین اب فرانسیسی مصنوعات کیوں نہیں خریدنا چاہتیں؟

دنیا بھر میں مسلم ممالک میں فرانس کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور صدر میکخواں کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے، بی بی سی نے ایسی تین مسلم خواتین سے بات کی ہے جو اب ان مصنوعات کو نہیں خریدنا چاہتیں۔

Read more

رابرٹ فسک: ’برطانیہ کے مشہور ترین غیر ملکی نامہ نگار‘ 74 برس کی عمر میں وفات پا گئے

معروف صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ آئرلینڈ کے اخبار آئرش ٹائمز کے مطابق رابرٹ فسک جمعے کو بیمار ہوئے جس کے بعد انھیں ڈبلن کے سینٹ ونسنٹ ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

Read more

امریکی صدارتی انتخاب 2020: ڈونلڈ ٹرمپ یا جو بائیڈن میں سے کس کی جیت پاکستان کے لیے بہتر ہو گی؟

1980 کی دہائی کی طرح اب وہ حالات نہیں رہے جب پاکستان کی قدامت پسند سیاسی جماعتیں کھل کر ریپبلکن صدارتی امیدواروں کی حمایت کیا کرتی تھیں۔ آج کے دور میں سیاسی و سرکاری حلقے اپنی پسند چھپانے کو ترجیح دیتے ہیں۔

Read more

ہماری فرانسیسی منافقت

حالیہ چند دنوں سے فرانس کے بائیکاٹ کے حوالے سے مختلف مواد سوشل میڈیا پے ٹویٹر ٹرینڈز، فیس بک پوسٹس اور کالموں کے شکل میں پڑھنے اور دیکھنے کو مل رہے ہیں جس میں فرانسیسی برانڈ اور فرانسسی مصنوعات کے بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ مظاہروں کی خبریں نمایاں ہیں۔ یہ سب اس وقت شروع ہوا جب فرانس میں ایک چیچن مسلمان نے ایک فرانسیسی پروفیسر کا سر ذبح کر کے اس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ بے دردی

Read more

صفحہ ابھی تک عمران خان کے لیے محفوظ ہے

عمران خان کی جانب سے اپنی اور عوام کی تسلی کے لیے یہ بیانات آتے رہیں ہیں کہ، تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں۔ جس کا سادہ سا مطلب یہ نکلتا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیاں تعلقات اچھے ہیں، ماضی کے مقابلے میں کوئی بھی تناؤ اب باقی نہیں ہے۔ جب کہ اپوزیشن کی گیارہ جماعتوں کی جانب سے تشکیل دیا گیا اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ بھی یہ کہہ رہا ہے کہ جس صفحے کی آپ بات کر

Read more

غداری کے الزام اور دہشت گردی کی دھمکی: چھپے گا کشتوں کا خون کیونکر؟

غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹتی اور ملک دشمنی کے الزامات عائد کرتی حکومت، اب اپنے ہی وزیروں کے متضاد اور بے مقصد بیانات کے چنگل میں پھنسی دکھائی دیتی ہے۔ ابھی سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری کی قومی اسمبلی میں تقریر کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ نے ننکانہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر ممکنہ دہشت گرد حملوں کا ذکر کیا ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم عمران

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: زمبابوے کی قسمت کب کھلے گی؟

اگر زمبابوے کی ٹیم 28 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رکن رہ کر بھی ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکی تو اس سے یقیناً کونسل کی اپنی قابلیت بھی مشکوک ٹھہرتی ہے: پڑھیے پاکستان اور زمبابوے کی سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: زمبابوے کی قسمت کب کھلے گی؟

اگر زمبابوے کی ٹیم 28 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رکن رہ کر بھی ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکی تو اس سے یقیناً کونسل کی اپنی قابلیت بھی مشکوک ٹھہرتی ہے: پڑھیے پاکستان اور زمبابوے کی سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

پاکستان اور روس : ایک نئے اتحاد کی ابتدا

سوویت اسٹائل میں تعمیر شدہ عمارتوں پر مشتمل کرغزستان کا شہر بشکیک اس وقت عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا جب جون 2019 میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں نے شرکت کی۔ تنظیم کے ارکان ممالک کے سربراہوں کے گروپ فوٹو سیشن کے آغاز میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے کچھ کہا جس کا روسی صدر نے مسکرا کر جواب دیا اور دونوں سربراہان مملکت کی باڈی لینگویج نہایت دلچسپ تھی۔

Read more

غدار ہونا اچھی بات نہیں ہے

انڈین میڈیا پر غصہ ایسے ہی ہے جیسے چرچل جرمنی سے شکوہ کرے کہ نازی میڈیا اس کی تقاریر کو مسخ کر کے پیش کر رہا ہے یا بلی سے شکایت کی جائے کہ اس نے پرات میں پڑا دودھ بلا اجازت کیسے پی لیا: پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

فرانس میں پاکستانی شہریوں کے ویزے مسترد ہونے، ملک بدری کے حوالے سے خبروں میں کوئی حقیقت نہیں: دفترِ خارجہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گذشتہ روز سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی تنقید کے بعد فرانسیسی حکام نے پاکستانی شہریوں کو فراہم کردہ 183 وزٹ ویزے مسترد کر دیے ہیں اور مناسب دستاویزات رکھنے والے 118 شہری کو بھی زبردستی جلاوطن کر دیا گیا ہے تاہم پاکستان کے دفتر خارجہ نے ان کی تردید کی ہے۔

Read more

پی ڈی ایم میں شامل مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالقادر بلوچ کی ناراضی کی وجہ کیا ہے؟

حزب اختلاف کی جماعتوں کا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جنرل (ریٹائرڈ) عبد القادر بلوچ کیا مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے فوج کی اعلیٰ قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ناراض ہیں یا کی کی وجہ کچھ اور ہی ہے؟

Read more

ایاز ”صادق“ اور ”صادق و امین“

قومی اسمبلی میں ایاز صادق کے بیان کے بعد سیاسی درجۂ حرارت عروج پر ہے۔ حکومت کے غیر منتخب ترجمانوں نے حسب معمول ایاز صادق، نون لیگ اور ان کے حامیوں پر ملک دشمنی، غداری اور بغاوت کے الزام لگانا شروع کر دیے ہیں اور ایاز صادق کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اس بیان کے رد کے لیے دفتر خارجہ کے بجائے ڈی جی آئی ایس پی آر کو خود میدان میں آنا پڑا

Read more

صدر ٹرمپ نے پاکستان کا ذکر کب کب اور کہاں کہاں کیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں نو ایسی ٹویٹس پوسٹ کی ہیں جن میں پاکستان کا ذکر ہے، اور ان میں سے ایک ایسی ہے جو پوسٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کردی گئی تھی۔ اس کے علاوہ انھوں نے پچاس بار مختلف موقعوں پر پاکستان کا ذکر کیا ہے۔

Read more

آزادی اظہار: معاملہ لاعلمی کا نہیں بے عملی کا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے  اسلام آباد میں عید میلاد النبیﷺ کی  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  ہے کہ  اسلام اور پیغمبر اسلام کے بارے میں مغرب  میں  آزادی رائے کے نام پر توہین آمیز اظہار کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انہیں یہ احساس ہی نہیں ہے کہ مسلمان اپنے رسولﷺ سے کس قدر محبت کرتے ہیں ۔ مسلمان لیڈروں کو اہل مغرب کو  یہ معلومات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی لیڈر کا کہنا تھا کہ

Read more

کیا پاکستان میں سیاست ہے؟

سیاست کی تعریف کئی طرح سے کی جا سکتی ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ کسی فرد، افراد، گروہ یا جماعت یعنی پارٹی کا اقتدار میں آنے کی خاطر لائحہ عمل اور برسر اقتدار آنے کے بعد حکومتی معاملات کو آگے بڑھانے اور انہیں اس انداز سے حل کرنے، جس سے حزب اختلاف کو جو خود بھی اقتدار میں آنے کا لائحہ عمل اختیار کیے ہوتی ہے، انگلی اٹھانے کا کم سے کم موقع میسر آئے، کی کوشش کرنے کو

Read more

پلوامہ حملے پر پاکستانی وزیر کے اعتراف سے بھارت میں لوگ بے نقاب ہو گئے: مودی

نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کے سلسلے میں پاکستان کے ایک وزیر کے اعتراف سے بھارت میں وہ لوگ بے نقاب ہو گئے جو جوانوں کی ہلاکت پر سوال اٹھا رہے تھے۔

ہفتے کو گجرات میں ایک تقریب سے خطاب میں نریندر مودی نے حزبِ اختلاف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ جوانوں کی ہلاکت پر سیاست کر رہے تھے۔ حزبِ اختلاف کے حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ لوگ اپنے سیاسی مفاد کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

Read more

آزادی اظہار سے کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے: ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی رائے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کے یہ آزادی بغیر حدود و قیود کہ نہیں ہو سکتی اور اس سے مختلف کمیونٹیز (برادریوں) کی بلاوجہ اور جب دل چاہیے دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے۔

Read more

’امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ نے سزا معافی کے لیے رحم کی اپیل دائر کر دی‘

اسلام آباد — پاکستان کی سینیٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی سزا معافی کے لیے رحم کی درخواست پر دستخط کر دیے ہیں۔

پارلیمانی امور کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رحم کی اپیل دائر کرنے پر تحفظات تھے لیکن اب انہوں نے اس پر دستخط کر دیے ہیں۔

Read more

آوارہ گرد دماغ کی ڈائری

انسانی دماغ بھی عجب شے ہے۔ منٹوں، سیکنڈوں میں برسوں اور صدیوں کا سفر طے کر لیتا ہے. لمحہ بہ لمحہ بدلنے والی سوچوں کی ایک طویل اور بے ترتیب سی راہگزر بن جاتی ہے۔ کبھی یہ سوچیں ایک خوشگوار احساس پیدا کرتی ہیں اور کبھی اداس کر دیتی ہیں۔ آج میں اپنی ان بے ترتیب سوچوں کو من و عن لکھ رہی ہوں۔ مجھے اپنے والد کی کچھ باتیں یاد آ رہی تھیں۔ ضیاء الحق کا زمانہ تھا اور

Read more

پاکستان، کشمیر اور بھارت: امن کی بھیک نہیں مانگی جاتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کشمیری عوام کے خلاف انڈین سیکورٹی فورسز کے مظالم کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے اور برصغیر میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر ایک پیغام میں عمران خان نے یہ مؤقف دہرایا ہے امن کے راستے پر بھارت اگر ایک قدم آگے بڑھے گا تو پاکستان دو قدم بڑھائے گا۔ پاکستانی وزیر اعظم

Read more

خواتین کا وزیرِ اعظم کو خط، 22 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈز ارسال

لاہور — پاکستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق وزیرِ اعظم عمران خان کو بھیجے گئے ایک خط پر مبصرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے بہت سے قوانین بنا دیے گئے ہیں جن سے خواتین کو انصاف مل سکے۔ لیکن ان پر مکمل طور پر عمل نہیں ہوتا۔

‘ویمن فرام پاکستان’ نامی پلیٹ فارم سے وزیرِ اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں خواتین سے ناانصافی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ خط میں انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ‘ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان’ (ایچ آر سی پی) بھی معاون ہے۔

Read more

اسلام آباد میں مظاہرین کی فرانس کے سفارتخانے جانے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق ریلی میں دو سے ڈھائی سو لوگ شامل تھے جنھوں نے پولیس سے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرنے کی اجازت مانگ رکھی تھی، جو پولیس نے مسترد کردی تھی، جب ریلی نے مزید آگے بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس نے انھیں منتشر کرنے کے لیے شیلنگ شروع کر دی۔

Read more

عمران خان کا اسلاموفوبیا کے حوالے سے فرانس کو پیغام: ’اظہارِ رائے کی آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ دوسروں کو تکلیف پہنچائیں‘

اسلام آباد میں جمعے کو منعقد ہونے والی میلاد کانفرنس کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مغرب میں لوگ پیغمبرِ اسلام سے متعلق مسلمانوں کے جذبات سمجھ نہیں پاتے اور ’اسلاموفوبیا کا سب سے بڑا نقصان وہاں ہے جہاں مسلمان اقلیت میں ہیں۔

Read more

مہاتیر محمد: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کا فرانس سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر زیرِ بحث، ٹوئٹر کی جانب سے ٹویٹ حذف کر دی گئی

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی ٹویٹ اس وقت ہٹا دی گئی جب انھوں نے فرانسیسی صدر کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا فرانس پر غصہ ’برحق‘ ہے اور ساتھ ہی ماضی میں فرانسیسیوں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام کا بدلا لینے کی بظاہر حمایت کی۔

Read more

کیا مسلم حکمران ‘اسلاموفوبیا’ سے نمٹنے کے لیے متحد ہو سکتے ہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلامی دنیا کے رہنماؤں کے نام ایک خط میں ان سے کہا ہے کہ ہم سب کو غیر مسلم ممالک، خاص طور یورپی ممالک میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے رجحان کے تدارک کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا۔

خط میں وزیرِ اعظم عمران خان نے مغربی دنیا کو بھی باور کرایا ہے کہ اسلام اور پیغمبرِ اسلام پر بعض حلقوں کے حملوں کے نتیجے میں بنیاد پرست اور انتہائی دائیں بازو کے گروہوں کو فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا۔

Read more

سیاست اور کرکٹ میں فرق

انتہائی مستند ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان صاحب اپنے وزراء سے ان دنوں سخت ناراض ہیں۔انہیں گلہ ہے کہ وہ اپوزیشن کا مؤثر انداز میں مقابلہ نہیں کرتے۔ٹی وی سکرینوں پر بجھے بجھے نظر آتے ہیں۔سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی حزب مخالف کو منہ توڑ جواب نہیں دیتے۔ وزیر اعظم کے مبینہ غصے کی وجوہات میں نے ایک صحافی کے تجسس کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کی ہے۔میری ’’تحقیق‘‘ بالآخر ایک بار پھر مجھے

Read more

فواد چوہدری کا قومی اسمبلی میں پلوامہ پر بیان: انڈیا میں سوشل میڈیا پر ہنگامہ اور فواد چوہدری کی وضاحت

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا قومی اسمبلی میں پلوامہ حملے پر بیان انڈین میڈیا پر بار بار نشر کیا جا رہا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ’ہم نے ہندوستان کو گھس کر مارا ہے، پلوامہ میں جو ہماری کامیابی ہے وہ عمران خان کی قیادت میں اس قوم کی کامیابی ہے‘ تاہم پاکستانی تجزیہ کاروں کے مطابق انڈین میڈیا اس بیان کی غلط تشریح کر رہا ہے۔

Read more

ابھی نندن کے معاملے پر منفی بیان سے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی: آئی ایس پی آر

اسلام آباد — بھارتی ایئر فورس کے پائلٹ ابھی نندن کی بھارت حوالگی کے معاملے پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس بیان کے ذریعے ملکی سلامتی سے منسلک تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی۔

جمعرات کو راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو دن کو روشنی میں جواب دیا تھا. ہم نے نہ صرف بھرپور جواب دیا بلکہ دُشمن کے دو جنگی جہاز بھی مار گرائے۔

Read more

مغرب میں اسلامو فوبیاکا گھناؤنا کھیل!

دنیا بھر میں عرصہ دراز سے مسلمانوں کو کمزور کرنے اور دین اسلام کا نام مٹانے کی ناکام کوششیں جاری ہیں، صیہونی منصوبہ ساز باقاعدہ طور پر منظم طریقے سے ان کوششوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ مسلمانوں پر دہشتگرد کی چھاپ لگاتے ہوئے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ مسلمانوں کی بڑھتی تعداد مغربی دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے، اسی خطرے کو بنیاد بناتے ہوئے مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، مسلمانوں کو اسلام چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کے ساتھ کردار کشی اور آزادی ٔاظہار رائے (Freedom of Expression) کے نام سے اسلام اور قرآن کی توہین کی جا رہی ہے۔

Read more

عمران خان چھ سال بعد پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری

اسلام آباد — پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعظم عمران خان کو چھ سال بعد پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ اس دوران تصادم میں ہلاکتوں پر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ بھی محفوظ کر لیا گیا ہے۔

عدالت نے منگل کو جاری کردہ اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صدر عارف علوی کا کیس صدارتی استثنیٰ کے باعث داخل دفتر ہی رہے گا جب کہ وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، شفقت محمود، پرویز خٹک اور اسد عمر پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 12 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔

Read more

اردوغان یا محمد بن سلمان: کیا پاکستان سعودی عرب کو چھوڑ کر ترکی سے قربتیں بڑھا رہا ہے؟

سفارتی حلقوں میں کئی مہینوں سے یہ بازگشت جاری ہے کہ پاکستان کے خارجہ تعلقات میں ایک ’پالیسی شفٹ‘ آیا ہے، اسلام آباد کا جھکاؤ اب ترکی کی جانب ہے اور یہ کہ پاکستان سعودی عرب کے مقابلے میں اب ترکی کو فوقیت دے رہا ہے۔

Read more

ایاز صادق کا انڈین پائلٹ ابھینندن سے متعلق بیان: انڈین اور پاکستانی سوشل میڈیا صارفین میں ’گھمسان کی جنگ‘

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ایک بظاہر بے ضرر تقریر کا پاکستان کے سوشل میڈیا پر فوری ردِ عمل سامنے نہیں آیا، تاہم جیسے ہی اس پر ٹوئٹر پر موجود انڈین تجزیہ نگاروں اور انڈین میڈیا کی جانب سے روشنی ڈالی گئی تو پاکستان میں بھی صارفین غصے سے لال پیلے ہونے لگے۔

Read more

عمران خان دہشت گردی کے مقدمے سے بری

انسداد دہشت گردی اسلام آباد راجہ جواد عباس کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو مقدمہ سے بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے وزیراعظم کی مقدمہ سے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ صدر مملکت عارف علوی کو صدارتی استثناء کے

Read more

گندم کی ’’امدادی‘‘ قیمت

چوہدری پرویز الٰہی نے درست کہا ہے۔ عمران حکومت کی جانب سے گندم کی ’’امدادی‘‘ قیمت میں دو سو روپے فی من کا اضافہ ’’مذاق‘‘ ہی محسوس ہورہا ہے۔ذاتی طورپر اگرچہ میں اسے ’’مذاق‘‘ کے بجائے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف تصور کروں گا۔ مذکورہ قیمت کو طے کرنے سے قبل حکومت ہرگز یہ کوشش کرتی نظر نہیں آئی جس کی بدولت اِن دِنوں بازار میں گندم کی فی من قیمت کا پتہ لگایا جاتا۔اس قیمت کاجائزہ لیتے ہوئے

Read more

پاکستان میں سرمایہ کاری: سیونگز اکاؤنٹس، سٹاک مارکیٹ، سونا یا میوچوئل فنڈز نوجوانوں کے لیے بہتر آپشن کیا ہے؟

پاکستان میں نوجوانوں کو اکثر اس سوال کا سامنا رہتا ہے کہ وہ اگر اپنی بچت کردہ رقم میں اضافہ چاہتے ہیں تو سرمایہ کاری کہاں کریں۔

Read more

حکومت کی ڈھنڈیا پڑی ہے اور عمران خان جہاد پر ہیں

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیا کہ ’ملک کو آخر کون چلا رہا ہے؟‘ ملک میں پائے جانے والے حالات میں یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ اس وقت ملک میں حکمرانی کا شدید قحط محسوس کیا جاسکتا ہے۔ حالات پر کسی ادارے یا اتھارٹی کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ اپوزیشن،پاکستان جمہوری تحریک کے ذریعے حکمرانوں کے لئے مشکل کا سبب بنی

Read more

محمود خان اچکزئی کا بیانیہ

کہا تو یہ جاتا ہے کہ پاکستان میں حکومتیں اسٹبلشمنٹ کی منشا کے خلاف بن ہی نہیں سکتی۔ یہاں جو بھی حکومت آتی ہے اس میں اسٹبلشمنٹ کی مرضی ناگزیر ہے۔ اور دوسری طرف اگر کوئی حکومت اسٹبلشمنٹ کھنچے ہوئے دائرہ سے ذرا بھی باہر نکلے تو اس حکومت کا حکومت سے نکل جانا اٹل ہے۔ ان اٹل فیصلوں کے شکار ذوالفقار علی بھٹو، محمد خان جونیجو، بینظیر بھٹو شہید، نواز شریف، ظفراللہ خان جمالی، یوسف رضا گیلانی اور دیگر رہے ہیں۔

Read more

عمران خان: ’ابھی 26 مہینے ہوئے ہیں اور لوگ کہتے ہیں عمران صاحب کدھر گیا نیا پاکستان‘

عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے طبی عملے نے نہایت قابلِ فخر انداز میں کورونا کی پہلی لہر کا مقابلہ کیا لیکن اب دوسری لہر کے اشارے مل رہے ہیں۔

Read more

کرتار پور میں بیتا ایک دن

زندگی پیدائش اور موت کے درمیان مسلسل سفر کا نام ہے۔ انسان اس کا ایک مسافر ہے۔ اس کی مسافت متحرک اور غیر متحرک لمحات پر مشتمل ہے۔ جو حرکت کا دامن تھام لے زندگی اسے اپنے رازوں سے پردہ اٹھانے دیتی ہے جو جتنا راز پاتا جائے وہ اتنا ہی حقیقی معنوں میں زندگی کے کم و کیف میں تصرف کرتا چلا جاتا ہے۔ دوسری طرف زندگی رک جانے والوں سے منہ موڑ لیتی ہے۔

Read more

عوامی مشکلات اور اپوزیشن کے احتجاجی جلسے

گوجرانوالہ، کراچی اور اب کوئٹہ میں متحدہ اپوزیشن نے جلسے کیے اور اپنی بساط کے مطابق اپنی بھرپور قوت کا اظہار بھی کیا اور بیانیہ یہ دیا گیا کہ عوام مہنگائی اور اپنے مسائل میں اس بری طرح سے گھر چکی ہے اس لیے ہم عوام کے درد کو سمجھتے ہوئے سڑکوں پر آ رہے ہیں۔ یہ بیانیہ بالکل اس سے ملتا جلتا ہے جو پی ٹی آئی نے بحیثیت اپوزیشن رکھا تھا جب وہ اقتدار میں نہیں تھے کہ عوام اس لیے بدحالی کا شکار ہیں کیونکہ روزانہ بیس ارب روپے کی کرپشن اس وقت کی حکومتیں کر رہی ہیں اور ٹیکسوں کا پیسے سے حکمران مزے کر رہے ہیں اور ہم حکومت میں آ کر چونکہ اس کا خاتمہ کر دیں گے اس لیے عوام کو خوشحال کر دیں گے۔

Read more

توشہ خانہ: وزیر اعظم اور صدر مملکت سمیت وزرا کو ملنے والے تحائف کی نیلامی کا فیصلہ اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وزیر اعظم پاکستان اور صدر مملکت سمیت دیگر وزرا کو بیرون ممالک دوروں کے دوران ملنے والے تحائف کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

سازش ناکام!

اپوزیشن کی حکومت کے خلاف تحریک سے سیاسی ٹمپریچر بڑھتا جا رہا ہے، ابھی تک تین بڑے جلسے ہو چکے ہیں ۔ گوجرانوالہ ، کراچی اور کوئٹہ میں ہونے والے جلسوں نے یہ بات تو طے کر دی ہے کہ ملک میں جاندار اپوزیشن موجودہے جس کو عوام کی طرف سے پذیرائی بھی مل رہی ہے ۔پہلے تو حکومتی ناقدین کا خیال تھا کہ اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی نہیں ہو پائے گی اور اگر ہو بھی گئی تو

Read more

کیا کپتان کو لانے والے اس سے ڈرتے ہیں؟

بعض افراد کا یہ گمان ہے کہ عمران خان کی حکومت معاشی اور دیگر معاملات میں شدید ناکام ہو گئی ہے اور اسے لانے والے اسے ہٹانا چاہتے ہیں مگر لانے والوں کو ہٹانے سے یہ ڈر روک رہا ہے کہ کپتان ہٹانے کے نتیجے میں خاموش نہیں رہے گا اور قومی و عالمی برادری کو سب کچھ بتا دے گا۔ اس سے پہلے جن منتخب حکمرانوں کو آئینی یا آہنی طریقے سے ہٹایا گیا تھا، وہ بیشتر معاملات پر خاموش رہے تھے۔ کبھی ذکر نہیں کیا کہ ان کے خلاف کیا کیا سازشیں کی گئی تھیں اور انہیں کس کس طرح سے قابو میں رکھا گیا تھا۔ نہ ہی حساس قومی معاملات کو انہوں نے عالمی برادری میں اچھالا تھا جنہیں پاکستان مخالف قوتیں استعمال کر سکتیں۔

Read more

شہباز شریف: پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ کے جیل میں شب و روز اور اُن کے زیر مطالعہ چار کتابیں

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ شہباز شریف ان کے بیٹے حمزہ شہباز اور دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو نومبر تک توسیع کر دی ہے۔

Read more

’پاکستان اتنی کمزور ریاست نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے‘

اسلام آباد — اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کہتے ہیں کہ بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی خارجی و داخلی مجبوریوں کے سبب ہے۔ تاہم پاکستان فلسطین کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت کے اصولی مؤقف سے انحراف نہیں کر سکتا۔

اُن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا بنیادی اُصول کے خلاف ہو گا اور پاکستان اس قدر کمزور ریاست نہیں ہے کہ اسے بنیادی اُصول سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا جا سکے۔

Read more

صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک

مسلم لیگ (ن) نے جسٹس فائز عیسی قاضی کے خلاف ریفرنس مسترد ہونے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف مواخذہ کی تحریک پیش کرنے بارے غور و خوض شروع کر دیا ہے۔ سابق سپیکر ایاز صادق کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے ساتھ رابطہ کر کے ان کی رائے لیں تاکہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا جاسکے، مسلم لیگ نون نے جانبداری پر سپیکر کو خط لکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ غیر جانبدار نہ ہوئے تو پارٹی قائمہ کمیٹیوں کے علاوہ دیگر تمام سرکاری تقریبات، خصوصی کمیٹیوں کے اجلاس اور سپیکر کی دعوت پر کسی مشاورتی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی، مسلم لیگ نون کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر احتجاج کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بھی اپنے اقتدار میں اپوزیشن کو فنڈز نہیں دیے تھے۔ اس لئے ہمارا احتجاج بے سود ہوگا۔

Read more

میاں نواز شریف کی واپسی مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے؟

وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس لانے کے لئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے بھی بات کریں گے۔ بورس جانسن وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ کے زمانے کے دوست ہیں۔

لیکن پرجوش وزیراعظم عمران خان کا مقابلہ تجربہ کار میاں نواز شریف سے ہے۔ ایسی خبریں مل رہی ہیں کہ میاں نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام طویل کرنے کے لئے بورس جانسن کی متعلقہ وزیر پریتی سشیل سے رابطے بڑھا دیے ہیں۔ پریتی سشیل کے والدین کا تعلق یوگنڈا میں آباد بھارتی نژاد خاندان سے ہے۔ پریتی برطانیہ میں پیدا ہوئی البتہ برطانیہ میں مقیم بھارتی باشندے ان کی انتخابی مہم میں بھرپور کردار ادا کرتے ہیں۔

Read more

اسلحہ لائسنس

انگریز جب ہندوستان آیا تو کروڑوں کی آبادی کنٹرول کرنے کے کئی کلاسیکل طریقے اپنائے۔ بنگال کے بعد انگریز کو مسلح مزاحمت سے واسطہ موجودہ پاکستان کے علاقے میں پڑا۔ موجودہ کے پی کے اور بلوچستان میں چند وار لارڈز بنائے گئے اور انہیں علاقے پر حکومت کے عوض عوام کو غلام بنانے کا اختیار سونپ دیا گیا۔ ان وار لارڈز کا معاشی مفاد جب انگریز سے وابستہ ہوا تو لاکھوں شہریوں کی خواہشات اور زندگیوں کو کچل کر ایک استحصالی نظام وضع کیا گیا۔

پنجاب اور سندھ میں وار لارڈز بنانا مناسب نہ لگا تو ایک ارسٹو کریسی وضع کی گئی اور عوام سے اسلحہ واپس لے لیا گیا۔ اب صرف چند لوگ ڈپٹی کمشنر کی مرضی سے اسلحہ رکھ سکتے تھے اور بدمعاشی بھی کر سکتے تھے۔ پنجاب اور سندھ میں شریکوں سے مقابلہ کرنے کے لیے ایک دوڑ شروع ہوئی اور انگریز کے زیادہ سے زیادہ وفادار اپنے آپ کو ثابت کرنے کی کوششیں شروع ہوئیں۔

Read more

جنرل راوت کا سیکولر پاکستان

ہمارے بچپن میں ایک راوت صاحب کا تذکرہ ہمارے گھر میں بڑے زوروں سے رہتا تھا۔ آپ اپنے محلے کے فلسفی تھے۔ نیم دہریے، نیم لبرل، نیم اشتراکی، نیم انارکسٹ، نیم سیکولر، نیم آمریت پسند۔ الغرض وہ ایک بڑا سا ’نیم‘ تھے۔ محترم کی ہر ادا سے میرے برادر ایک ادائے فلسفیانہ دیکھ لیتے۔ مثلاً ایک مرتبہ وہ میرے برادر کے ساتھ نارتھ کراچی کے 7 D۔ 3 کے علاقے کی ’جاویداں‘ سیمنٹ فیکٹری کے مستقل اثرات سے گرد آلود سڑکوں پر ٹہلتے ہوئے ایک کریانے کی دکان پر گئے۔ جب دکاندار ان کی مطلوبہ اشیاء لینے دکان کے اندر کی طرف گیا تو راوت صاحب نے جلدی سے سامنے پڑی ٹافیوں کی ایک برنی سے چند ٹافیاں چرا لیں۔ دکان سے واپسی پر وہ بڑے فخر سے میرے برادر سے گویا ہوئے۔

Read more

توہین آمیز خاکے اور آزادی اظہار

پاکستان کی قومی اسمبلی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی سرکاری عمارات پر نمائش اور اسلام و مسلمانوں کے بارے میں صدر ایمونائل میکرون کے حالیہ بیانات کی مذمت میں قرار داد منظور کی ہے ۔وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔ فرانس نے ترک صدر طیب اردوان کے اس بیان کے بعد کہ ’فرانسیسی صدر کو دماغی معائنہ کروانا چاہئے‘ انقرہ سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے اور اس بیان کو ناقابل قبول

Read more

فرانسیسی صدر کا بیان: کیا مسلمانوں کی جانب سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کام کرے گا؟

پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کا حساس معاملہ فرانس اور ترکی کے درمیان کشیدگی میں کوئی ایک نیا معاملہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے لیبیا، وسطی ایشا کی دو ریاستوں (آرمینیا اور آذربائیجان) کے درمیان لڑائی اور شام میں مختلف متحارب گروہوں کی پشت پناہی کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کی ایک تاریخ ہے۔

Read more

انہونیاں…مگر 31 اکتوبر تک انتظار فرمائیے

چند ٹھوس معلومات کی بنیاد پر 20 ستمبر سے اس کالم میں ان وجوہات کو بیان کرتا رہا ہوں جو میری دانست میں نواز شریف کو اشتعال دلانے کا سبب ہوئیں۔یہ وجوہات بیان کرتے ہوئے اس خدشے کا بھی تواتر سے اظہار کرتا رہا کہ موصو ف اب خاموش نہیں رہیں گے۔لندن میں قیام پذیر ہیں۔ سوشل میڈیا کا استعمال سیکھ لیا ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ ان کا بیانیہ تلخ تر ہوتا چلاجائے گا۔ سیاست دان مگر لکھاری یا مفکر

Read more

نواز شریف صحت ٹھیک ہونے سے پہلے پاکستان نہیں جائیں گے: اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اسحاق ڈار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود، میاں نواز شریف کو برطانیہ سے پاکستان نہیں لے جایا سکتا۔

Read more

لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات: مریم نے وعدے تو کیے لیکن کیا وفا کر پائیں گی؟

کوئٹہ میں اتوار کے روز پی ڈی ایم کے جلسے میں مریم نواز نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بات کی ہے جس کے بارے میں لواحقین کا کہنا ہے کہ انھیں اس سے نئی امید ملی ہے۔

Read more

علی ظفر، میشا شفیع تنازع: گلوکار کو نمل نالج سٹی میں بطور سفیر تعینات کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو میانوالی میں نمل نالج سٹی کا سنگ بنیاد رکھا اور معروف گلوکار اور اداکار، علی ظفر کو اس کا سفیر مقرر کیا جس کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے علی ظفر نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ انھیں فخر ہے کہ انھیں یہ عہدہ دیا گیا ہے۔

Read more

پی ٹی وی، پارلیمان حملہ کیس: عمران خان کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بریت کی درخواست جمع

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ٹیلی ویژن یعنی پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی عمارت پر 2014 میں حملے کے مقدمے میں بریت کی درخواست اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کروائی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے وزیر اعظم کی بریت کی درخواست پر 29 اکتوبر کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

Read more

عمران خان کا مارک زکربرگ کو خط، اسلام مخالف مواد پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ‘اسلام فوبیا’ پر مبنی مواد پر پابندی لگائیں۔ پاکستان نے فرانس میں پیغمر اسلام کے خاکوں کی تشہیر اس کی حمایت پر ملک میں تعینات فرانسیسی سفیر کو بھی دفترِ خارجہ طلب کر لیا ہے۔

Read more

بڑوں کی لڑائی

سیاست کی تعریف، ’اقتدار کی جنگ‘ کی تنگنائی میں مقید ہو جائے تو پھر جنگ اور محبت کی طرح، اقتدار کی جنگ میں بھی سب جائز ہو جاتا ہے۔ گزشتہ انتخابات میں باوجود شدید قسم کے تحفظات کے مسلم لیگ نون، شہباز شریف کی معیت میں اسمبلیوں میں، ’کسی کے آسرے پر، براجمان ہوئی، تو وہ‘ جمہوریت کے خاطر، تھا۔ مریم نواز اس کے کچھ دنوں بعد گرجنے لگی۔ تو وہ قومی مفادات کا تقاضا تھا اور پھر چپ کا

Read more

گلبدین حکمت یار کے ساتھ نشست

گلبدین حکمت یار تین دن تک اسلام آباد میں قیام کے بعد واپس کابل لوٹ گئے۔ جہاں وہ بیس برسوں کی جلاوطنی کے بعد گزشتہ تین سال سے مقیم ہیں۔اسلام آباد کسی زمانہ میں حکمت یار کا ٹھکانہ نہیں دوسرا گھر تھا۔ آج بھی ان کی صاحبزادی اور درجنوں قریبی رشتہ دار او حلیف یہاں قیام پذیر ہیں۔ اسلام آباد میں قائم فکر گاہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹیڈیز نے حکمت یار کے ساتھ ایک محدود نشست کا اہتمام کیا

Read more

ایمانویل میکخواں: فرانس نے عرب ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل کر دی

فرانس نے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متعلق مہم دراصل صدر ایمانویل میکخواں کے پیغمبرِ اسلام کے خاکے شائع کرنے کے دفاع کے باعث ہے۔

Read more

نیوزی لینڈ کا ولاگر اور کراچی کی موبائل شاپ

27 سالہ نک فشر نیوزی لینڈ کا یوٹیوبر ہے۔ وہ دنیاکے مختلف ممالک کی سیرکرتا ہے، وڈیوز بناتا ہے اور اپنے یوٹیوب چینل پراپ لوڈ کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں وہ ایک ”ولاگر“ ہے۔ دنیا بھر میں اس کے سبسکرائبرز کی تعداد سات لاکھ اٹھاسی ہزار ہے۔ دنیا کے بہت سے اور ”ولاگرز“ کی طرح اس کا ذریعہ معاش بھی یہی ہے۔ یہ ”آم کے آم گٹھلیوں کے دام“ والی بات ہے کہ سیر کرو، وڈیو بناؤ اور پیسے بھی

Read more

الزام تراشی کی سیاست کب تک چلے گی؟

حزب اختلاف کے گیارہ جماعتی اتحاد پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ اس عدم برداشت سے عبارت مروجہ سیاست سے جمہوریت اور ملکی نظام کو فائدے کی بجائے نقصان پہنچنے کا زیادہ اندیشہ ہے، سیاسی قیادت سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے دست گریباں ہے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو کوئی رعایت نہیں ملے گی اوراداروں کے خلاف بیانئے

Read more

روایتی سیاست اور حکومت!

آج سے دو سال قبل جب عمران خان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف نے انتخابی میدان میں کامیابی حاصل کی اور عمران خان نے بطور وزیراعظم زمام اقتدار سنبھال لیا تو کل کی حکمران اور آج کی اپوزیشن دو بڑی قومی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ان انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیا اور تحریک انصاف کی کامیابی پر عوام کامینڈیٹ چرانے کا الزام لگا کر درپردہ اسٹیبلشمنٹ کو

Read more

پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں کی اداروں اور حکومت پر تنقید

ویب ڈیسک —  پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں نے ایک بار پھر حکومت اور مقتدر اداروں پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف اپنے الزامات دوہراتے ہوئے کہا کہ اُنہیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور عدلیہ پر دباؤ ڈالنے سے متعلق جواب دہ ہونا پڑے گا۔

اتوار کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں ہونے والے جلسے سے اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمٰن، سابق وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی اور عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتحار حسین، امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب احمد شیر پاؤ، محمود خان اچکزئی، شاہ اویس نورانی، اختر مینگل سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

Read more

دیکھنا سامنے والا کہیں روبوٹ تو نہیں؟

ففتھ جنریشن وار کے لیے روبوٹکس کا ایک کارخانہ بن گیا۔ روبوٹک حزبِ اقتدار و حزبِ اختلاف پر مشتمل ہر روبوٹ جانتا ہے کہ کتنے قدم چلنا ہے، کیا کرنا یا کیا نہیں کرنا اور کس کی ہدایت پر کتنا عمل کرنا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

فرانسیسی صدر کے اسلام سے متعلق بیانات: وزیر اعظم عمران خان کا میکخواں کے بیان پر ردعمل اور سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں انتہا پسندوں کو موقع فراہم کرنے کے بجائے مرہم رکھ سکتے تھے، یہ بدقسمتی ہے کہ انھوں نے اسلاموفوبیا کو فروغ دینے کا انتخاب کیا۔

Read more

‎کیا سیاست سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے!

‎پاکستان میں سیاست کی تاریخ کی عمر تقریباً 70 سال کے قریب ہے۔ آزادی کے پہلے تین سال تو مہاجرین کی آبادکاری میں ہی گزر گئے۔ آزادی کے بعد پہلا صدمہ 11 ستمبر 1948 ء کو قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کے طور پر ملا۔ اس کے بعد 16 اکتوبر 1951 ء کو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا قتل کمپنی باغ راولپنڈی میں ہوا۔ قاتل ایک افغان سعد اکبر نامی شخص تھا جس کے خاندان نے بھارت میں سیاسی پناہ حاصل کر رکھی تھی۔

Read more

شاہ دولے کے چوہے

شاہ دولے کے چوہوں کی کہانی سے آپ لوگ واقف ہوں گے، لہٰذا مزید اس کی تفصیلات بتانے کی ضرورت نہیں۔ بس اتنا کہنا ہے کہ یہ لوگ وقت اور عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ قد و قامت اور جسامت میں تو بڑھتے جاتے ہیں، مگر ان کی سوچ محدود رہتی ہے۔ صرف وہ بولتے ہیں جو کہا جاتا ہے اور وہی کچھ کرتے ہیں جو کرنے کا کہا جاتا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے ہم بھی ویسے ہی ہیں۔ کیوں کہ ہمیں ایسا بنا دیا گیا ہے۔ ہماری سوچ کو زبر دستی محدود کر دیا گیا ہے۔

اور اگر اس سوچ سے زیادہ سوچنا شروع کر دیں، تو بے بنیاد الزامات، مار پیٹ یا پھر تھانے کچہری کے چکر لگانا پڑتے ہیں۔ سکول کے زمانے سے مطالعہ پاکستان کے ذریعے یہ دماغ میں ٹھونس دیا گیا کہ علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا۔ بس پھر کیا تھا آج تک وہی چل رہا ہے۔ حالاں کہ ڈاکٹر جاوید اقبال اپنی وفات سے پہلے متعدد بار اس بات کو رد کر چکے ہیں۔ جلیانوالا باغ کے واقعے کے بعد رابندر ناتھ ٹیگور نے بنگالی ہونے کے باوجود جلیانوالا باغ (پنجاب) کے سانحے پر ”سر“ کا خطاب یہ کہہ کر واپس کر دیا تھا کہ ”وہ وقت آ گیا ہے کہ ان ایوارڈوں اور اعزازات کو مسترد کر دیا جائے، جن کے دینے والے میرے ملک کے باشندوں سے انسانیت سوز سلوک کریں۔ لہذا میری تاج برطانیہ سے درخواست ہے کہ مجھے ”سر“ کا دیا ہوا خطاب واپس لے لیا جائے”۔

Read more

حکمران تو دکھائی دیتے ہیں لیکن وزیر اعظم کہاں ہیں؟

اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم اب تک گوجرانوالہ اور کراچی میں کامیاب احتجاجی جلسے کر چکا ہے۔ جوں جوں اپوزیشن کی تحریک آگے بڑھ رہی ہے، کسی بڑے نقصان کا خطرہ بھی اسی رفتار سے بڑھتا جا رہا ہے۔ احتجاج اور جلسے جلوس اپوزیشن کا کام ہے، لیکن حکومتیں حواس باختہ نہیں ہوتیں، بلکہ تدبر سے نمٹا کرتی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان صاحب تو خود کئی بار اپوزیشن کو احتجاج کی دعوت دے چکے ہیں لیکن ابھی محض دو ہی جلسے ہوئے ہیں کہ ملک میں انارکی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔

حکومت نام کی شے ملک میں نظر نہیں آ رہی، جس طرح معاملات چل رہے ہیں، صاف محسوس ہو رہا ہے حکومت بد حواس ہے اور اس کے ہاتھ پاؤں پھول چکے ہیں۔ ملک اس وقت جس گمبھیر صورت احوال کا شکار ہے اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، کیوں کہ معاملات بگاڑنے اور اس نہج تک پہنچانے میں بڑا کردار اس کے وزیروں اور مشیروں کا ہی ہے۔ گزشتہ انتخابات کے بعد سے لے کر اب تک اپوزیشن نے کئی بار حکومت کی جانب دست تعاون بڑھایا لیکن ہمیشہ بدلے میں اسے چوروں ڈاکوؤں کی جانب سے این آر اور کے حصول کی کوشش کے طعنے سننے کو ملے۔

Read more

ملک آفات میں گھرا ہے اور وزیر اعظم کی ہنسی نہیں رک رہی!

وزیر اعظم عمران خان کے اے آر وائی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو سے موجودہ حکومتی انتظام کا بدنما چہرہ اور ناکامی و کمزوری پوری طرح عیاں ہو کر سامنے آ گئی ہے۔ اس انٹرویو میں پتہ چلا کہ ملک پر ایک ایسا شخص وزیر اعظم بن کر حکومت کر رہا ہے جو اپنے سوا کسی کو حکمرانی کا اہل ہی نہیں سمجھتا۔ عمران خان کا یہ دعویٰ کہ اگر وہ اقتدار میں نہ رہے تو سڑکوں پر نکل

Read more

حکومت کی اپوزیشن سے ٹکراؤ کی پالیسی؟

تصویر کا دوسرا رخ کیسا ہو گا، اس پر قبل از وقت قیاس آرائی تو نہیں کی جا سکتی لیکن یہ رخ ہے کون سا، اس پر اظہاریہ بنتا ہے۔ تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے، اس حوالے سے سوچ بچار اور سیاسی شخصیات کی متلون مزاج کیفیات و اطوار کا جائزہ لینے کے بعد اک مبہم سی صورت احوال کا خاکہ بنتا بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔ سیاست میں حرف آخر نہیں ہوتا، لچک اور ”کچھ دو و لو“ کے اصولوں کے تحت چلنے والے اس نظام میں کسی بھی وقت، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

سنجیدہ حلقوں کی جانب سے بارہا کہا جاتا ہے کہ ریاستی اداروں کو اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کام کرنے کی ضرورت زیادہ ہے، ریاستی ستونوں کے ایک ستون میں بھی دراڑ سے پورے نظام کو ہی خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے نقار خانے میں طوطی کی آواز نہ سننے کا گلہ کرنا بے سود ہے، کیوں کہ موجودہ نظام میں ”ڈی جے سسٹم“ آ گیا ہے۔

Read more

نواز شریف کی اگلی تقریر سے بات کہاں جائے گی؟

تا دم تحریر نواز شریف نے اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم سے ایک ہی تقریر کی ہے۔ لیکن اس ایک تقریر سے بہت کچھ بدل گیا۔ سوچ بدل گئی، سماج بدل گیا، یہ ملک بدل گیا۔ اس ایک تقریر سے یہ بیانیہ دم توڑ گیا ہے کہ نواز شریف کسی ڈیل کے متلاشی ہیں، این آر او مانگ رہے ہیں۔ اپنی اور اپنے اہل خانہ کی جان بچا رہے ہیں۔ مصلحت پسند ہو کر خاموشی اختیار کر گئے ہیں۔ ایک تقریر نے یہ سب الزامات دھو دیے ہیں۔ اب نواز شریف کو چاہے جو بھی کہیں مگر کوئی بھی یہ کہنے کی جرات نہیں کر سکتا کہ نواز شریف کسی رعایت کے طلب گار ہیں اور بند دروازوں کے پیچھے کسی خفیہ ڈیل کے چکر میں ہیں۔

آج تک ہم سنتے آئیں ہیں کہ پنجاب نے ہمیشہ طاقتوروں کے سامنے سر خم کیا۔ کسی لیڈر نے ہمت نہیں دکھائی، کسی نے جرات کا مظاہرہ نہیں کیا۔ کوئی جابر سلطان کے سامنے حق بات نہ کہہ سکا۔ ہر ایک پنجابی حکمران نے غیر جمہوری قوتوں کی مدد سے اس ملک پر حکمرانی کی۔ ہمیشہ پنجابیوں کی ”کنڈ“ لگوائی۔ لیکن اب یہ بات ختم ہو گئی ہے۔ نواز شریف نے جو کچھ ایک تقریر میں کہہ دیا، وہ کہنے کی کسی کو جرات نہیں رہی۔ غیر جمہوری قوتوں کی سب بات کرتے ہیں، مگر کوئی بھی آج تک اس طرح ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں چیلنج نہیں کر سکا۔ پنجابیوں کے چہرے سے دہائیوں کی بد نامی کا یہ داغ نواز شریف نے ایک ہی تقریر میں دھو دیا۔

Read more

پشاور: حادثات کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد بی آر ٹی سروس بحال

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بس رپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کو رواں سال اگست اور ستمبر میں ہونے والے حادثات کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی کی بسوں کو روٹ پر آئے ابھی صرف ایک ماہ ہی ہوا تھا کہ ان میں آتش زدگی اور دیگر خرابیوں کے واقعات سامنے آنے لگے تھے جس کے بعد بس سروس کو پچھلے مہینے ستمبر کی 16 تاریخ کو معطل کر دیا گیا تھا۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کے انٹرویو میں صحافی چوہدری غلام حسین کے پوچھے گئے سوالات سوشل میڈیا پر زیر بحث

وزیر اعظم عمران خان کا ایک حالیہ انٹرویو ان کے جوابات سے زیادہ صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات اور ان کی ذاتی رائے کی بنا پر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

Read more

پی ڈی ایم جلسہ: رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو ایک بار پھر کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر نکلنے سے روک دیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ صوبائی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو جلسے میں دہشت گردے کے ممکنہ حملے کی خطرے کے باعث جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی۔

Read more