بے چینی کو اپنے فائدے کے لیے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
اگرچہ اضطراب یا اندیشے یا بے چینی کے عوارض مفلوج کرنے والے بھی ہوسکتے ہیں لیکن اگر ہم انھیں انتباہ کے طور پر دیکھیں تو ہم انھیں اپنے فائدے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
Read moreاگرچہ اضطراب یا اندیشے یا بے چینی کے عوارض مفلوج کرنے والے بھی ہوسکتے ہیں لیکن اگر ہم انھیں انتباہ کے طور پر دیکھیں تو ہم انھیں اپنے فائدے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
Read moreسونیا گاڑی میں بیٹھ کر جا چکی تھی۔ فہد نے جیب میں رکھے جیولری بکس کو انگلیوں سے چھوا۔ سوچا تھا کہ سونیا کو گھر چھوڑتے وقت شب بخیر کہہ کر اس کے گال پر ہلکا سا دوستانہ بوسہ دے کر اسے دے گا۔ اگر اس نے اجازت دی تو یہ بریسلٹ اس کی کلائی پر باندھ بھی دے گا لیکن وہ سنہری بالوں والا آ گیا اور سونیا ہاتھ ہلاتی رخصت ہو گئی۔ جاتے جاتے گھر کی چابی بھی
Read moreبرطانیہ میں ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر اور ان کی والدہ پر الزام ہے کہ انہوں نے دو نوجوانوں کو منصوبہ بندی کے تحت ایک سڑک حادثے میں جان سے مروا دیا۔
Read moreخاکہ نگاری کی روایت اردو ادب میں بہت پرانی بھی ہے اور مضبوط بھی۔ فرحت اللہ بیگ اور سعادت حسن منٹو سے لے کر مولوی عبدالحق اور ڈاکٹر آفتاب احمد تک ایک کہکشاں موجود ہے۔ تاہم اس فہرست میں دو شخصیات منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ممتاز مفتی اور احمد بشیر۔ نجانے کیوں نوشی بٹ کی یہ کتاب پڑھتے ہوئے یہ دونوں شخصیات بے طرح یاد آئیں۔ مفتی جی نے نیلم بشیر کو یا غالباً پروین عاطف کو مشورہ دیتے ہوئے
Read moreتقوی و طہارت کی بہت زیادہ باتیں کرنے والے عملی زندگی میں یکسر مختلف کیوں ہوتے ہیں؟ جن باتوں کا تذکرہ کرنے سے ان کا ایمان ہچکولے کھانے لگتا ہے انہی باتوں کو مزے لے کر بیان کرنے میں بھلا کیا منطق ہو سکتی ہے؟ اگر خواتین کا وجود سراپا شہوت ہے تو ان کے وجود پر اتنی باتیں کیوں؟ شد و مد سے حوروں کا تذکرہ کرنے میں کیا منطق ہے؟ یہ سوالات ایک مولانا کا ویڈیو کلپ سننے
Read moreانسانی حقوق کی ایک کارکن نے اس دہشت کا احوال سنایا جو اپنا چہرے ایک پورن ویڈیو پر دیکھ کر ان پر طاری ہوا۔
Read moreسندس سے سہیل بننے میں انھیں پانچ سال لگے اور لاکھوں روپے خرچ ہوئے۔ اس دوران متعدد نفسیاتی ماہرین اور ڈاکٹروں کی ٹیموں کے علاوہ عدالتوں کے چکر بھی لگانا پڑے۔
Read moreمیں نے جب یہ عنوان دوستوں میں متعارف کروایا تو بہت سے دوست زیر لب مسکرائے اور کہا کہ یہ جملہ تو کھلا تضاد لگتا ہے پوچھنے پر فرمانے لگے کہ بھائی صاحب کون سے جہاں میں رہتے ہیں آپ؟ اوریا کی باتیں ”جذباتی چٹکلے بازیاں“ تو ہو سکتی ہیں پرمغز بالکل نہیں مگر جیسا آپ فرما رہے ہیں کہ یہ پرمغز قسم کی گفتگو انہوں نے متھیرا کی موجودگی میں کی ہے اس کا کریڈٹ تو پھر متھیرا کو
Read moreاٹلی سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی، جو ملک کے نئی حکومتی اتحاد کا حصہ ہوں گے، کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ازسرنو تعلقات کی بحالی کے دعوے کے بعد تنقید کے طوفان کا سامنا ہے۔تین بار وزیر اعظم رہنے والے برلسکونی ایک متنازع شخصیت رہے ہیں جن کی سیکس پارٹیز اور روس سے قربت ماضی میں بھی تنقید کی وجہ بنے۔
Read moreہم یہ سنتے آئے ہیں کہ حمل کے لیے خواتین کے جسم میں انڈا یا بیضہ نطفے یا سپرم کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔ جنسی تعلق قائم ہونے کے بعد لاکھوں سپرم بیضہ کی طرف دوڑ لگا دیتے ہیں اور جو سپرم سب سے تیز رفتار سے بیضہ کی طرف بڑھتا اسی کی جیت ہوتی ہے۔ حالانکہ سائنسدان اس موقف سے مکمل طور پر متفق نہیں۔
Read moreسخت گیر اور آمرانہ مذہبی ایرانی جمہوری حکومت میں خواتین پر پردہ اور حجاب کی بظاہر سخت پابندی ہے۔ ایران میں چہرے کا پردہ تو کبھی تھا ہی نہیں۔ سر پر حجاب تھا کہ جس میں سر کے بال نظر نہ آئیں اور چہرے کی گولائی کے گرد لپٹا ہونا لازمی تھا۔ برقع یا چادر لازمی تھی مگر جیسے جیسے انقلاب کو وقت گزرتا گیا ویسے ویسے ہی حجاب بھی سرکتا چلا گیا اور مسلسل سرکتا چلا جا رہا ہے۔
Read moreہمارے ایک دوست تھے جنہیں ”جریان“ کا مسئلہ لاحق تھا تھوڑا سا الٹا سیدھا سوچ لینے سے منی کے قطرے بہنے لگتے اور اکثر اوقات شلوار گندی رہنے کی وجہ سے انتہائی کرب محسوس کرتے تھے۔ پریکٹسنگ مذہبی تھے مگر ہر طرح کی فلمیں دیکھنے کے بڑے شوقین تھے۔ ایک مثال ہے کہ ”ملا کی دور مسیت تک“ تو ان صاحب نے بھی اپنے مولویوں اور خاص طور پر اپنے مرشد خاص جن کا اکثر گفتگو میں تذکرہ فرمایا کرتے
Read moreتجربہ کار ٹیلی ویژن صحافی کماہل سانتاماریا کو نیوزی لینڈ کے اعلیٰ نشریاتی ادارے ٹی وی این زیڈ میں ابھی اپنی ملازمت کے صرف 32 دن ہوئے تھے کہ انھوں نے وہاں سے استعفی دے دیا۔
Read moreجسمانی بے وفائی یا چیٹنگ کا تعین کرنا کسی حد تک آسان ہو سکتا ہے لیکن اس کے مقابلے میں کسی سے جذباتی لگاؤ ایک بارودی سرنگ جیسا ہوتا ہے۔ جذباتی بے وفائی سے نمٹنا شادی شدہ جوڑوں کے لیے ایک چیلنج ہے جو تعلق کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
Read moreچنی پہ چھڑی بحث پڑھ کر جی چاہا کہ کیوں نا بات کو آگے بڑھایا جائے۔
چنی سے جڑے رویوں پہ بات کرنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ دوپٹہ لیا جائے یا نہیں بلکہ بچپن میں چھاتی کے متعلق کی گئی بے جا روک ٹوک کی نشان دہی تھی، جس سے عورت شرمندہ ہو کر چھاتی کو جسم کا ایک ایسا حصہ مان لیتی ہے کہ اس کے متعلق بات کرتے ہوئے زبان لڑکھڑانے لگتی ہے۔
بیماری، ٹیسٹ اور علاج۔ چھاتی کے لیے؟ نہ بابا نہ، نام نہ لو۔ لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں تو دروازے سے ہی واپس۔ مرد ڈاکٹر کرے گا چھاتی کا معائنہ۔ توبہ توبہ!
چھاتی میں ہونے والی کسی بھی تکلیف کو سرگوشیوں اور دیسی ٹوٹکوں سے حل کرنے کی کوشش اسی شرم کا نتیجہ ہے جو بچپن ہی سے لڑکی پر لاد دی جاتی ہے۔ ایک نارمل عضو کو معاشرتی رویے ایک ایسی بدصورتی میں بدل دیتے ہیں جن سے بلوغت کی سرحد پہ کھڑی بچی اپنے آپ سے شرمندہ رہتی ہے۔
Read more1985 میں سعودی عرب میں اپنے بچپن میں قیام کے دوران گھر پر ہماری واحد ہفتہ وار تفریح وی سی آر پر کوئی انڈین فلم یا کوئی گیت مالا دیکھنا ہوتی تھی۔ پاکستانی فلمیں بھی کبھی کبھار دیکھنے کو ملتی جو عموماً ندیم، شبنم اور محمد علی وغیرہم کی ہوتیں مگر ان میں وہ چس نہیں ہوتی تھی جو انڈین موویز کی ہوتی۔ مزے کی بات یہ کہ عربوں کو بھی انڈین فلمیں بہت پسند تھیں، انڈین اداکاروں کے نام
Read moreیوکرین کی جنگ، مہنگائی اور کورونا وبائی مرض جیسے مسائل نے اس میں ضرور اضافہ کیا ہے ’لیکن ناخوشی میں عالمی سطح پر اضافہ ان زیادہ تر مسائل کی سرخیاں بننے سے بہت پہلے شروع ہوا تھا۔ درحقیقت، ایک دہائی سے ناخوشی بڑھ رہی ہے۔‘
Read moreفرانسیسی افسران کے سٹیشن میں اس شان سے داخلے کی دو وجوہات تھیں۔ اول یہ کہ پہلے سے موجود تمام مانیٹروں کا تعلق تھرڈ ورلڈ سے تھا۔ دوئم ان کی ریجنل کمانڈر کرنل کارنوں سے ہم پیشہ ہونے کی نسبت تھی، جو جنڈر میری کا پیرس میں یونٹ کمانڈر بھی تھا۔ فرانسیسی مانیٹر اپنے ہمراہ سٹیشن کے لیے دو گاڑیاں بھی لائے تھے جن پر انہوں نے سٹیشن کمانڈر کو کوئی اہمیت دیے بغیر خود ہی پہلے دن سے قبضہ
Read moreکیا بات ہے آج تو آپ نے چنی اوڑھ لی، دہلی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر مردھلا نے مسکرا کر کہا۔
ہائیں، کیا تمہارے ہاں بھی دوپٹہ، چنی کہلاتا ہے؟ ہم چونکے۔
جی ہاں، چنی! ہمارے یہاں تو یہ چنی منی نچا مارتی ہے لڑکیوں کو۔ وہ ہنس کر بولی
کیسے؟
بچی زمین سے اگی نہیں کہ ڈانٹ پڑنے لگتی ہے، چنی ڈالو چھاتی پہ، چنی ٹھیک کرو، چنی کہاں ہے تمہاری، چنی پھیلا کر لو۔
توبہ، مطلب وہی سب کچھ جو اس طرف بھی ہے۔ لکیر کھنچ گئی مگر عورت کا نصیب ایک سا دونوں طرف۔
Read moreمغرب میں اکثر کزنز میرج کے نقصانات کے بارے میں باتیں ہوتی رہتی ہیں لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ اب بھی بہت سے ممالک میں ایسا کرنا قانونی ہے۔ کیا واقعی کزنز سے میرج سے جینیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں کہ یہ بس ایک فسانہ ہی ہے۔
Read moreہیر آکھدی جوگیا جھوٹھ آکھیں ’کون رٹھڑے یار ملانودا ای۔ (ترجمہ: ہیر جوگی کو کہتی ہے کہ تم جھوٹ بولتے ہو ’ناراض ہوئے دوستوں کو بھلا کون ملاتا ہے ) یہ وہ یک سطری بیت ہے جو ہیر اور پھر ہیر کو کھوجتے کھوجتے پیر وارث شاہ سے پہلے تعارف کا باعث بنا۔ پنجاب کے دیہی علاقوں کی مقامی گاڑیوں پہ ’ریڈیو پہ یا اکثر کسی پروگرام میں یہ سننے کو مل جاتا تھا۔ لیکن کبھی بات اس سے آگے
Read moreامریکہ میں انڈین تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ سست مگر مستحکم انداز میں جاری رہا ہے اور اب اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Read moreہم اپنی زندگی کا ایک تہائی حصہ سوتے ہوئے گزارتے ہیں اور ہم عام طور پر اپنے گدے کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے جس کا وہ مستحق ہے۔
Read moreجیمز جیفری گریفن کے خلاف متعدد بار ان کے ادارے اور پولیس کو مطلع کیا گیا مگر ان کے خلاف کبھی کارروائی نہیں ہوئی۔
Read moreبیس سال پہلے میں ہیروئن پیتے، انجکشن لگاتے، بے حال و بد حال، میلے کچیلے، چیتھڑوں میں ملبوس، مختلف جلدی و دیگر بیماریوں میں گھرے ہوئے زندہ انسانوں کو گرے ہوئے، سر راہ مرتے ہوئے دیکھتا، ان کے پاس رکتا، ان سے باتیں کرتا اور افسوس کرتا ہوا چل پڑتا۔ 70 فیصد نشئی نشہ چھوڑنا چاہتے تھے اور اب بھی تقریباً اتنی ہی تعداد میں چھوڑنا چاہتے ہیں۔ پھر معلومات لیں کہ نشہ چھڑانے والے ادارے بھاری رقوم لیتے اور دیگر
Read more”آرٹ ایک جھوٹ ہے جو ہمیں سچ کو پانے میں مدد دیتا ہے“ پابلو پکاسو کہا جاتا ہے کہ عورت کے قہقہے سے جنت کی مضبوط دیواروں میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں، اور انہی دراڑوں سے شیطانی مخلوق سانپ بن کر جنت میں داخل ہوتے ہیں۔ اندر داخل ہوتے ہی وہ سانپ حوروں کی صورت دھار کر وہاں پر موجود ان جنتی مردوں کو گمراہ کرتی ہیں جنہوں نے عورتوں کو دنیا کی ناپاکی سے بچانے کے لیے زندگی میں
Read moreعورت کی شرمگاہ کے تحفظ کی عورت سے زیادہ مرد کو کیوں فکر لاحق رہتی ہے؟ جو جس کے وجود کا جزوِ لاینفک ہے کیا وہ اس کے تحفظ و پاکیزگی سے بے نیاز ہوتا ہے؟ کیا عورت اس بات سے بے خبر ہوتی ہے کہ اس کی عزت و عصمت کس میں پنہاں ہے؟ کیا عورت ہر وقت اسی فکر میں الجھی رہتی ہے کہ وہ آج اپنی وجائنا کو تسکین کیسے اور کس سے پہنچائے؟ کیا عورت
Read moreعام طور پر لڑکیوں کو اپنی پہلی ماہواری نو سے 13 برس کی عمر میں ہوتی ہے جو نہ آنے کی صورت میں اس مرض کا پتا چلتا ہے۔
Read moreٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے کچھ اور لکھے کا کوئی ارادہ نہیں تھا کہ پہلے پورا قانون پڑھو اور پھر اس پر لکھو یہ اک مشقت طلب کام ہے مگر اک دو سوال ایسے تھے کہ ان کی وضاحت ضروری ہے۔ میں جہانگیر محمود ایڈوکیٹ بطور قانون کے طالب علم اور اپنی سوچ اور عقل کے مطابق ان سوالات کے جواب اور قانون کی تشریح کر رہا ہوں، جبکہ ان کی حتمی تشریح کوئی فرد نہیں بلکہ عدالت کرتی
Read moreجنوبی لندن سے تعلق رکھنے والی جیڈ کو ریپ کرنے مقدمہ یہ کہہ کر عدالت میں نہیں چلایا گیا کہ انھیں نیند کی حالت کی ایک بیماری سیکس سومنیا کا مرض لاحق ہے۔
Read moreسنہ1931 میں جب انڈیا کے بابائے قوم مہاتما گاندھی گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن گئے تو بادشاہ جارج پنجم نے انھیں بکنگھم پیلس میں چائے پر مدعو کیا۔ برطانوی عوام یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ اس رسمی موقع پر بھی گاندھی دھوتی اور چپل میں محل پہنچے۔
Read moreسرینگر پولیس کے ایس ایس پی راکیش بھلوال نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس معاملے پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ ’بڈگام ضلع کا رہنے والا یہ جوڑا کئی ماہ سے لوگوں کو ٹھگ رہا تھا اور اب تک سادہ لوح مردوں سے 40 لاکھ روپے لے چکا تھا۔‘
Read moreاگر پاکستان میں ایک سروے کروایا جائے اور عوام سے پوچھا جائے کہ ہم جنس پرستی کا زیادہ رجحان مدرسوں میں پایا جاتا ہے یا گرامر اسکولوں میں تو آپ کے خیال میں کیا جواب آئے گا؟ ہمارے پاس چونکہ ایسے کسی سروے کے نتائج نہیں ہیں اس لیے ہم اس سوال کا جواب آپ کے تخیل پر چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ سوال پوچھنے کی نوبت اس لیے آئی کہ مذہبی طبقات آج کل پھر سیخ پا ہو رہے ہیں
Read more(اکتوبر دو ہزار چودہ)ارسلان نامی ایک لڑکے نے تھانہ گنڈا سنگھ والا کے دو جونیئر پولیس اہل کاروں کو ایک موبائل فون وڈیو کلپ فراہم کیا جس میں حسین خان والا گاﺅں کے دو نوجوان ارسلان سے بدفعلی کر رہے ہیں۔ پولیس والوں نے اس وڈیو کی بنیاد پر دو نوجوانوں حسیم عامر اور وسیم سندھی کو پکڑ کے تھانے میں بٹھا لیا مگر پرچہ نہیں کاٹا۔ دو دن بعد حسیم کا باپ اور بھائی ایک بااثر مقامی زمیندار ماسٹر
Read moreٹرانس جینڈر کے مسائل کی نزاکت کا ادراک، اس کے متعلق عوامی شعور کی بیداری اور ٹرانس جینڈر کی حمایت و معاونت بنیادی طور پر ایک کثیر ال تخصصی (ملٹی ڈسپلنری) طبی معاملہ ہے۔ جنس بمقابلہ صنف جنس یعنی سیکس صرف ایک جسمانی ساخت کا نام ہے جسے ہم مرد یا عورت میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ عموماً اس کا تعین پیدائش سے ہی ہوجاتا ہے۔ صنف یا جینڈر معاشرے کی اپنی تعمیر کردہ درجہ بندی ہے جس میں رویوں
Read moreفرقے میں شامل تمام افراد پر اپنے سے برتر شخص کا حکم ماننا ضروری ہے، چاہے وہ غلط ہو، غیر اخلاقی ہو یا مجرمانہ فعل ہو۔ فرقے کا ماننا ہے کہ حکومتی قوانین کا ان پر اطلاق نہیں ہوتا۔
Read moreیہ ان دنوں کی بات ہے جب میں کالج پڑھتا تھا۔ میں کالج جانے کے لئے تیار ہو رہا تھا کہ اچانک دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو سامنے ایک خواجہ سراء کھڑا تھا۔ اس نے مجھے کہا صاحب جی روٹی کھلا دیں۔ میں خلاف توقع اس دن غصے میں تھا۔ میں نے اسے کہا تم اچھے خاصے نوجوان ہو۔ کوئی ڈھنگ کا کام کرو بھیک مانگتے تمہیں شرم نہیں آتی۔ اتنی دیر میری امی پیچھے سے آ گئی
Read moreہم جب رشتوں کی بات کرتے ہیں تو یہ دو لوگوں کے درمیان ہوتا ہے لیکن بد قسمتی سے جب والدین اور اولاد کے رشتے کی بات ہوتی ہے تو اس بات کو بالکل نظرانداز کر دیا جاتا ہے اس کو اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ وہ ایک ہی انسان ہیں اور یہ سب سے بڑا بگاڑ پیدا کرتا ہے کہ آپ یہ نہ مانیں کہ آپ کی اولاد اور آپ بالکل الگ انسان ہیں سائنس یہ بات
Read moreامریکہ کی یونیورسٹی آف واشنگٹن کے محققین کا خیال ہے کہ اس صدی میں لوگوں کی متوقع عمر نئی حدوں کو چھو لے گی اور ممکن ہے کہ مزید لوگ اپنے کیک پر 125 یا 130 کی موم بتیاں رکھیں گے۔
Read more2018 ء میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے آخری دنوں میں ”خواجہ سرا“ کے حقوق کی آڑ میں پیپلز پارٹی نے ایک بل پیش کیا۔ مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور تمام لبرل پارٹیوں نے (اپنے تمام سیاسی اختلافات بھلا کر) اس بل کی حمایت کی اور یوں یہ بل، ایکٹ یعنی قانون کی حیثیت اختیار کر گیا۔ بعد ازاں جب سینیٹر مشتاق احمد خان نے اس ایکٹ کے غیر شرعی اور دستور پاکستان سے متصادم
Read moreبی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر سے مرد بالغوں کی ویب سائٹ کو سینکڑوں ڈالر ادا کرتے ہیں تاکہ وہ پرکشش نظر آنے والے خواتین سے گفتگو کر سکیں لیکن یہ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔
Read moreبی بی سی نے ایران کی اخلاقی پولیس فورس کے ایک اہلکار سے خصوصی انٹرویو میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ فورس کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے، جبکہ ایران میں منہسا امینی کی ہلاکت کے بعد خواتین کی حجاب کے خلاف مزاحمت میں شدت آئی ہے۔
Read moreسنہ 2003 میں جب میں ڈیڑھ دو ماہ کے لئے ایران گیا تو اس وقت بھی متعجب ہوا کہ جو سخت گیر ترین مذہبی خاکہ ہم نے ایران کی بابت سن اور پڑھ رکھا تھا یہاں صورت حال اس قدر سخت نظر نہیں آئی حالانکہ یہاں میرا قیام ایران کے سنی بلوچ اکثریتی علاقے سیستان و بلوچستان کے ایک شہر ”ایران شہر“ اور یزمان میں رہا جو ویسے بھی ذاتی سطح پر پردے اور مذہبی معاملات میں کافی سخت ہیں۔
Read moreجماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا مطالبہ ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں جنس تبدیلی کا معاملہ میڈیکل بورڈ کی اجازت سے مشروط کیا جائے کیونکہ اس سے ’معاشرے میں انتشار پھیل رہا ہے۔‘ تاہم پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر کے مطابق یہ کہنا کہ پارلیمان نے اسلام مخالف قانون متعارف کروایا ’انتہائی غلط ہے۔‘
Read moreآج کے اس پرفتن دور میں پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہے۔ ملمع سازی کر کے پیش کی جانے والی ہر چیز کے پیچھے فوراً نہیں چل پڑنا چاہیے بلکہ پہلے اسے جاننا اور سمجھنا چاہیے پھر اس پر عمل کرنا چاہیے۔ 2018 ء میں شاہد خاقان عباسی صاحب کے دوران اقتدار پیپلز پارٹی کی طرف سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے نام سے قانون پیش کیا گیا۔ جسے تینوں بڑی پارٹیوں سمیت دیگر تمام پارٹیوں نے مشترکہ طور بڑی
Read moreجنسی ابال کو بیلنس کرنے کے لئے مشت زنی کی جا سکتی ہے؟ کیا سیف سیکس سے انسانی صحت پر کوئی مضر اثرات پڑتے ہیں؟ مانع حمل میڈیسن کس لیے استعمال ہوتی ہیں؟ کیا جنسی تقاضے دونوں طرف سے پورے کیے جا سکتے ہیں؟ کیا پستان چوسنے سے مرد کی صحت پر مضر اثرات پڑتے ہیں؟ کنڈوم پہننے یا نہ پہننے کے مثبت یا منفی اثرات کون سے ہوتے ہیں؟ کیا مشت زنی کرنے سے عضو تناسل ٹیڑھا ہو جاتا
Read moreایک خاتون قاری نے میرا بلاگ بعنوان ”جنسی ابال کو بیلنس کرنے کے لیے سیف سیکس سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے“ پڑھنے کے بعد ایک بڑا زبردست سوال اٹھایا ہے بلکہ یوں کہہ لیں کہ اس منافقت زدہ معاشرے کے چہرے پر جو کھوکھلے اور برائے نام قسم کے اخلاقی ضابطوں کی وجہ سے مسخ ہو چکا ہے ایک زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔ ظاہر ہے مردانگی پر گراں تو ضرور گزرے گا مگر جائزہ لینے میں کوئی حرج
Read moreایک کتے کا حضرت انسان سے سامنا ہوا تو کچھ افسردہ اور دل برداشتہ نظر آیا انسان نے اس سے اس کی وجہ پو چھی تو پہلے تو کہنے سے ہچکچایا مگر زیادہ اسرار پر پھٹ پڑا اور کہنے لگا آج تو جو کچھ میں کہنے والا ہوں اس پر آپ چاہے اعتبار کریں یا نہ کریں اور خواہ آپ برا ہی مانیں میں کہہ کر ہی چھوڑوں گا۔ میں کتوں کی ذات سے متعلق کچھ ایسی باتوں پر روشنی
Read moreچار سال پیشتر جب میری ملاقات اپنی مریضہ کیرن سے ہوئی تھی تو وہ بہت سے نفسیاتی مسائل کا شکار تھی۔ وہ جب اینزائٹی کا شکار ہوتی تو پر سکون ہونے کے لیے وہ وقت بے وقت کھانا کھاتی۔ زیادہ کھانے کی وجہ سے وہ موٹی ہو گئی تھی اور اس کا وزن ایک سو پچاس پونڈ سے بڑھتے بڑھتے تین سو پونڈ ہو گیا تھا۔ اسے بار بار نئے کپڑے خریدنے پڑتے تھے۔ وہ اپنے نفسیاتی مسئلے اور اپنے موٹاپے کی وجہ سے بہت پریشان رہتی۔
کیرن سے نفسیاتی علاج کے دوران پتہ چلا کہ بچپن میں اس کا جسمانی ’نفسیاتی اور جنسی استحصال ہوا تھا جس نے اس کے ذہن اور شخصیت کو حد سے زیادہ منفی طور پر متاثر کیا تھا اور وہ نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئی تھی۔
کیرن نے مجھے بتایا کہ وہ مردوں سے بہت گھبراتی ہے۔ وہ ان پر اعتماد نہیں کرتی اور جب وہ مردوں سے ملتی ہے تو اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آ جاتا ہے۔ اسے احساس تھا کہ اس کے دل میں مردوں کے خلاف کافی غصہ بھرا ہوا ہے۔
Read moreان دنوں انڈیا میں مفت کی چیزیں بانٹ کر لوگوں کو اپنی جانب راغب کرنے پر مباحثہ جاری ہے۔
Read moreاس تحریر میں برطانیہ کے شاہی خاندان کی چار نسلوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں ملکہ، ان کے بچے، پوتے اور پر پوتے شامل ہیں۔
Read moreفلم ’ہائی وے‘ میں نامعلوم راستوں پر چلنے کا حوصلہ دکھانے والی عالیہ آج انڈین فلم انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ اور اب فلم ’ڈارلنگز‘ سے وہ پروڈیوسر بھی بن گئی ہیں۔
Read moreسائنس دانوں نے زمبابوے میں افریقہ کے قدیم ترین ڈائنوسار کا کھوج لگایا ہے جو 230 ملین سال قبل زندہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ٹراسک زمانے کی کارنیئن سٹیج کے وقت سے تعلق رکھتا ہے جب زمبابوے سپر براعظم پینجیا کا حصہ تھا۔
Read moreطوائفیں برصغیر کے ثقافتی ورثے کا ایک اٹوٹ حصہ تھیں جن کا ان کے فن، فارسی اور اردو ادب اور شاعری کے حوالے سے انتہائی احترام کیا جاتا۔ گو کہ وہ مغل دور سے پہلے بھی شرفا کی تفریح طبع کا سامان کرتی تھیں اور مغلیہ دور حکومت میں انھیں عروج حاصل ہوا۔
Read moreبرمنگھم سے ہماری پرواز ایمسٹرڈیم کے اسکپول ائرپورٹ پر اتری۔ یہ ائرپورٹ سطح سمندر سے سوا تین میٹر نیچے ہے۔ اس کا شمار دنیا کے ایک درجن مصروف ترین ائرپورٹس میں ہوتا ہے۔ ایمسٹرڈیم دارالحکومت ہے لیکن دفاتر سرکار یہاں سے 65 کلومیٹر دور شہر دی ہیگ میں واقع ہیں جہاں اقوام متحدہ کی عالمی عدالت اور عالمی ثالثی کے مراکز بھی ہیں ہیگ کا اپنا ائرپورٹ روٹرڈییم تو سطح سمندر سے ساڑھے چار میٹر نیچے ہے۔ ایمسٹرڈیم کی وجۂ
Read more”اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ جو مرد بستر میں اپنی ساتھی سے دھوکا کرے گا وہ قانون کا مجرم گردانا جائے گا۔ بھئی واہ، کینیڈا کا قانون۔“ ہمارے دوست چوہدری صاحب نے کینیڈا کی سپریم کورٹ کے اس حالیہ فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا جس کے مطابق مرد اپنی ہم بستر سے وعدہ کر کے بھی جنسی تعلقات کے دوران کنڈوم نہ پہننے پر ریپ یعنی جنسی زیادتی کا مرتکب قراردیا جاسکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے
Read moreہمارے معاشرے میں طلاق کا رجحان اب بڑھتا جا رہا ہے، اور ہنستے بستے گھر آن کی آن میں اجڑ رہے ہیں۔ طلاق کی ایک عمومی وجہ میاں بیوی کے درمیان ذاتی اختلافات ہیں، جن کے پس پردہ بہت سے عوامل میں زن و شوہر کے درمیان شک سب سے اہم وجہ ہے۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جب حالات اس نہج پر پہنچتے ہیں تو گھر کے بزرگ، اپنی مساعی سے اس آگ کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا
Read moreجب کچھ عورتوں کی عریاں یا نیم عریاں تصویریں سوشل میڈیا کے گروپوں پر شائع ہوجاتی ہیں تو انھیں بلیک میلنگ اور ریپ جیسی دھمکیوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بی بی سی نے ایسے شخص کو بے نقاب کیا ہے جو اس طرح کا گروپ چلا رہا تھا۔
Read moreماہواری کے دوران درد کی شدت اور اس کی مخصوص جگہ ہر خاتون میں مختلف ہو سکتی ہے۔ تاہم کئی مرتبہ ماہواری کے باعث ہونے والا درد کسی پہلے سے موجود طبی مسئلے کے باعث ہوتا ہے۔
Read moreبرطانوی وزیر اعظم کے عہدے لیے مقابلے میں رشی سوُنک اور لز ٹرسٹ میں سخت مقابلہ ہے لیکن کیا رشی سُونک کا انڈین نژاد ہونا اس مقابلے میں کوئی معنی رکھتا ہے۔
Read moreکنوارہ پن اور اس سے جڑی بے تکی روایات کی شکار ہمیشہ عورت ہی کیوں بنتی ہے؟ مرد کو کنواری چاہیے مرد نے چاہے شادی سے پہلے کئی مرتبہ سیکس کیا ہو اس کے کنوارے پن پر سوال نہیں اٹھایا جاتا اس کا کوئی ٹیسٹ نہیں، کیوں؟ مرد کو عورت کی طرح پردہ بکارت کی کسوٹی سے گزرنا نہیں پڑتا۔ معاشرے نے کنواری لڑکی کا پیمانہ مرد کی ذہنیت سے طے کیا ہوا ہے۔ مرد کے کنوارے پن کو جانچنے
Read moreگزشتہ دنوں سول میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک لڑکی کو چند لوگ جوتے چاٹنے پر مجبور کرتے دکھائی دیے۔ لڑکی کے بال اور بھنویں بھی کاٹے گئے۔ ویڈیو پر شدید عوامی ردعمل آیا۔ فیصل آباد پولیس نے بی ڈی ایس فائنل ائیر کی طالبہ لڑکی خدیجہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمے کی درخواست الزام علیہان نمبر ایک شیخ دانش علی، دو شیخ انا دختر شیخ
Read moreویسے تو ڈاکٹر اورل سیکس کے دوران انفیکشن پھیلنے سے خبردار کرتے ہیں مگر باقاعدہ طور پر ایسے متاثرین کی تعداد معلوم کرنا آسان نہیں۔
Read moreارونکے اپنے کلائنٹس کو یہ بھی بتاتی ہیں کہ طویل المدتی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے۔ ’اکثر پیسہ اور پراپرٹی بھی رشتوں کے درمیان آ جاتی ہے۔ ان کو الگ الگ رکھنا چاہیے۔‘
Read moreایران میں شادی سے پہلے بہت سی لڑکیوں سے مرد کنوار پن کے سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کرتے ہیں تاہم اب اس عمل کے خلاف مزاحمت بڑپ رہی ہے۔
Read moreمنٹو پر تنقیدی جائزہ تو نہیں البتہ تجزیہ ضرور کر سکتے ہیں۔ منٹو فحش نہیں تھا اور نہ ہی بد گو۔ وہ صرف سچ کا پرستار تھا یا سچ منٹو کا پرستار۔ ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر کسی لڑکی نے طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ بتائیں کہ افسانہ بلاؤز کا معاشرے سے کیا تعلق ہے۔ لاعلمی کے باعث وہاں کمنٹ میں موجود دوسری لڑکی نے اس بات کو مزاح میں اڑا کر ادھر ادھر کی چھوڑ کر رفع دفع کر
Read moreیہ اکیلی عورت جو بازار میں شاپنگ کرنے نکلی ہے لازمی طور پر گندی عورت ہوگی۔ جینز پہنے جو لڑکیاں کالج جا رہی ہیں یہ ضرور دو نمبر ہوں گی۔ آفس جاب کے بعد جو لڑکی دوڑتے ہوئے بس پر چڑھی ہے یہ نجانے کتنے بندوں کے ساتھ سو چکی ہوگی۔ لڑکی کے ساتھ جو لڑکا جا رہا ہے یہ لازمی طور پر اس کا جنسی پارٹنر ہی ہو گا۔ چند خواتین جو پارک میں بیٹھی گپ شپ لگاتے ہوئے
Read moreخدا نے کائنات کو بڑی خوبصورتی سے تشکیل دیا ہے۔ اس میں پائی جانے والی کوئی چیز بے مقصد نہیں۔ ہر زندہ چیز دنیا میں آتی ہے، جوان ہو کر نسل آگے بڑھاتی ہے، انھیں پروان چڑھا کر دنیا سے رخصت ہوجاتی ہے۔ زمین پر زندگی کی شروعات سے یہ عمل اسی طرح جاری ہے۔ خاندان بنانا، اپنی نسل کو آگے بڑھانا فطری عمل ہے۔ فرض کریں کہ ہم کسی جاندار پر نسل آگے بڑھانے پر پابندی لگا دیتے ہیں۔
Read moreبی بی سی نے اندرون اور بیرون ملک حقوق انسانی کے کارکنوں سے اس بارے میں بات کی کہ ایران میں خواتین کو کیوں اتنی پھانسیاں دی جاتی ہیں۔
Read moreکرینہ نے اب سے پہلے کبھی بھی فلموں کے لیے آڈیشن نہیں دیا تھا تاہم لال سنگھ چڈھا کے لیے عامر خان نے ان کا آڈیشن لیا کیونکہ وہ فلم کی کاسٹ کے بارے میں بالکل پراعتماد ہونا چاہتے تھے۔
Read moreنشا راؤ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات میں ایم۔ اے اور ایل۔ ایل۔ بی کیا ہے۔ ایل۔ ایل۔ ایم کر رہی ہیں۔ مستقبل میں بیرسٹر بننا چاہتی ہیں۔ وکالت کے ساتھ ٹرانس پرائیڈ کے نام سے این۔ جی۔ او بھی چلا رہی ہیں۔ جس میں خواجہ سراؤں کو مدد کے ساتھ مختلف ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ نشا سکن کیئر کا کلینک بھی چلا رہی ہیں۔ نشا خواجہ سراؤں کے کیسز کی
Read moreہماری گندی، لالچی اور منافقانہ سیاست اور ناجائز اقتدار کی رسہ کشی نے عوام کو اس لیول تک پہنچا دیا ہے کہ اب وہ بالکل مایوس اور نا امید ہوچکے ہیں۔ ایک مہینے سے ملک بھر میں خصوصاً بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سینکڑوں گھروں اور خاندانوں کو سیلاب نے تباہ اور برباد کر دیا ہے، کوئی ان کا مسیحا نہیں۔ اشیائے خورد و نوش سے لے کر ادویہ تک کی ساری ضروری چیزیں مفقود ہیں۔ انسان کھلے آسمان تلے
Read moreانڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے سکول میں ایک واقعہ پیش آيا ہے جسے مقامی لوگ بدروحوں کے اثرات کے طور پر دیکھ رہے ہیں لیکن انتظامیہ لڑکیوں کی کونسلنگ اور علاج کے لیے کوشاں ہے۔
Read more”تمہاری عورتوں میں سے سب سے بہترین عورت وہ ہے جو مہربان اور پاکدامن اور رشتے داروں میں احترام رکھتی ہو، شوہر کے سامنے فروتنی نہ کرے۔ اس کی بات مانے، خلوت میں اس کی مطیع ہو، صرف شوہر کی خاطر اپنے آپ کو مزین کرے، دوسروں میں دل چسپی نہ لے، اگر بیوی نرم خو ہو اور شوہر ناراض ہو جائے تو اسے چین نہ آئے مگر یہ کہ شوہر کو راضی کرے، شوہر کی عدم موجودگی میں اس کی آبرو کی حفاظت کرے، شوہر کے مال اور حیثیت کی محافظ ہو، دین کے معاملات میں شوہر کی مددگار ہو، بر محل خرچ کرے، ایسی عورت شوہر کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی، سعادت کا باعث اور کنیز خدا ہے“
Read moreلی این ٹرین کو جب معلوم ہوا کے وہ ہیپاٹائٹس کا شکار ہو چکی ہیں تو انھیں لگا کہ جیسے ان کی دنیا اجڑ گئی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی تشخیص ہونے کا مطلب موت کا پروانہ نہیں۔
Read moreبالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی حال میں شائع ہونے والی برہنہ تصاویر نے انڈیا میں برہنگی کے بارے میں ایک شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ وہ جسم کی نمائش کے ’قابل قبول معیار‘ سے کچھ آگے بڑھ گئے جس میں مردانگی کی ’ایک کمزور جھلک‘ نظر آتی ہے۔
Read moreاپنی مرضی سے غیر شادی شدہ رہنے والے افراد کی تعداد بڑھ رہی، پھر بھی لوگ ان سے کہتے کہ جلد ہی انھیں شریک حیات مل جائے گا۔ آخر یہ ترس کیوں؟
Read moreکتاب: ادھوری کہانی کی تصویر (افسانے ) مصنف: شاہد رضوان سن اشاعت: 2020ء ناشر: دانیال شاہد چوہدری شہر: ملتان قیمت: 500 روپے ”ادھوری کہانی کی تصویر“ شاہد رضوان کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں کل تئیس کہانیاں شامل ہیں۔ گڑیا، لمحہ، عکس، غارت گر لمحہ، سندری، ہاتھ خالی، گڈڑے، ادھوری کہانی کی تصویر، لال پیٹھ والا، گل چیں، نئے لوگ، جنڈی والی سرکار، انتظار، ڈاکیا، تابوت، کیہہ جانا میں کون، بس ٹرمینل، ٹھیکے دار، تارکول کی سڑک، دجال،
Read moreسلطان صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں، جب صلیب کے پیروکاروں نے فوج اور نوجوان نسل میں فحاشی پھیلانے کے لئے نوجوان اور خوبصورت لڑکیوں کا سہارا لینا شروع کیا تو سلطان نے اپنے جاسوس کو فعال کرنے کے ساتھ ساتھ رات کو خود بھی بھیس بدل کر گشت کرنا شروع کر دیا اور چند دنوں کی سخت محنت کے بعد صلیبی جاسوسوں کو پکڑ کر اس کے دربار میں پیش کی گیا تو سلطان نے دربار میں موجود اپنے
Read moreسائنسدان ان پراسرار جانداروں کے رازوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ جان سکیں کہ کیا ہم بھی اپنی عمر کے بڑھنے کو روک سکتے ہیں؟
Read moreانڈیا کی وسطی ریاست آندھرا پردیش کے ایک رہائشی پر چند خواتین نے کئی شادیوں اور پیسے لینے کے الزامات عائد کیے ہیں لیکن ملزم ان کی تردید کرتا ہے۔
Read moreنسل کشی کا مطلب نسلی، علاقائی، مذہبی، لسانی یا کسی بھی چیز کو وجہ بنا کر مناسب منصوبہ بندی کے ذریعے کسی گروہ، قبیلے، فرقے یا قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے۔ نسل کشی کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ موجودہ دور میں بھی یہ سلسلہ جاری ہے لیکن اس کی شکل بدل چکی ہے۔ مغرب ہولو کاسٹ، بوسنیا، چائنہ، روانڈا، میکسیکو، رومن سلطنت، سلطنت عثمانیہ میں ہونے والی نسل کشی کی مہم کو دنیا کی سب سے خطرناک
Read moreشاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کے ساتھ مسلسل فرنچائز کرکٹ بھی کھیل رہے ہیں۔ اس سال ان کی قیادت میں لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ پہلی بار جیتی تھی۔ یہی نہیں بلکہ وہ اس کاؤنٹی سیزن میں مڈل سیکس کاؤنٹی کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔
Read moreمیری طرح آپ نے بھی مختلف سڑکوں سے گزرتے ہوئے دیواروں اور اخبار کے اندرونی صفحات پر بعض ایسے اشتہار دیکھے ہوں گے جن پر خواتین کے پوشیدہ امراض، نسوانی امراض کا یقینی علاج، لیکیوریا کا جڑ سے خاتمہ اور انہی سے ملتے جلتے جملے لکھے ہوتے ہیں لیکن یہ لیکیوریا کیا ہے اور خواتین کی صحت سے جڑے اس مسئلے پر آخر بات کرنا اتنا مشکل کیوں ہے؟
Read moreہمارا بچپن راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں گزرا۔ عید الاضحٰی کی آمد سے مہینہ قبل ہی بکرا دلاؤ کی رٹ لگا لیتے تھے۔ والد محترم سعودی ارامکو میں نوکری کرتے تھے۔ عید سے دو ہفتہ قبل تشریف لاتے اور آتے ہی بکرا دلا دیتے۔ غربت کا دور تھا کم ہی لوگ قربانی کیا کرتے تھے۔ ہمارا اٹھارہ سو، دو ہزار کا بکرا علاقے کا سب سے تگڑا بکرا ہوا کرتا تھا۔ دس پندرہ دن بکرے کی خوب خدمت کرتے۔
Read moreماہرین نفسیات سمیت بالغوں کے مواد کے پلیٹ فارمز اور سائبر سیکیورٹی ماہرین کا خیال ہے کہ اب یہ زیادہ عام ہو گیا ہے کیونکہ آن لائن پورن مواد تک رسائی آسان اور مقبول ہو گئی ہے۔
Read moreپہلی بات جس نے مجھے بے لطف کیا وہ اعتراف کے جلو میں سنایا جانے والے لطیفہ تھا۔ کہنے لگی ”آج چونکہ سعدی کی برسی تھی۔ میں نے اسے Tribute (خراج تحسین) پیش کرنے کے لیے تمہیں دیوتاؤں کی طرح پیار کیا It ’s not me، most of the times (میں عام طور پر ایسا نہیں کرتی) ۔ جس طرح سعدی کے حوالے سے تمہیں اپنے بدن کی سیر کرائی ہے اور تم نے جتنی جلدی تھکاوٹ کا اظہار کیا۔
Read moreاپنا دل ہلکا کرنے سے بہتر شاید ہی کوئی احساس ہو۔ لیکن اپنے راز کسی اور کے سامنے افشا کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں۔
Read moreپاکستان میں اس موضوع پر اب تک بات کرنا عام نہیں اور اس بارے میں گفتگو کرنا والدین یا متاثرہ افراد کے لیے ایک بڑا مسئلہ ثابت ہوتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک قدرتی عمل ہے اور اس کے بارے میں آگہی دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
Read moreبدتمیز، مغرور اور سماجی پابندیوں کی ہاتھوں مجبور دیوداس کی نسبت پارو اور چندر مکھی دونوں مضبوط اور پختہ شخصیت کی مالک ہیں اور فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
Read moreارجنٹائین میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم کے مطابق انھوں نے ایک نئی قسم کے جانور کی دریافت کی ہے جس کا سر تو بہت بڑا ہے لیکن حجم کے حساب سے بازو بہت ہی چھوٹے ہیں۔
Read moreسگمنڈ فرائڈ کی تحقیق ’جنسیت کے نظریہ پر تین مضامین‘ سنہ 1905 میں شائع ہوئی اور ان پر 1925 میں اس کے آخری ایڈیشن تک کئی بار نظر ثانی کی گئی۔ اپنی تحقیق میں انھوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ایک بالغ اور صحت مند عورت کے لیے جنسی لذت اور ہیجان شہوت کا مرکز اندام نہانی ہوتا ہے۔
Read moreگزشتہ چند دنوں سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک نوجوان بچی پی ایس او کے ایک پٹرول پمپ پر سیل گرل کی نوکری کر رہی ہے اور پٹرول پمپ پہ نصب ڈسپنسر مشین کی نوزل ہاتھ میں پکڑے گاڑیوں میں تیل بھر رہی ہے۔ جیسا کہ روایت ہے کہ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو لے کر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ بعض افراد اس بچی کی مشکلات غیب سے حل ہونے
Read more” ہم میاں بیوی ایک دوسرے کو بے پناہ چاہتے ہیں، پھر بھی ہماری جنسی زندگی کچھ ٹھیک نہیں جا رہی۔“ یہ شکایت ایک پڑھی لکھی خاتون نے کی ہے۔ وہ ہائی سکول میں ٹیچر ہے اور خاصی ذہین اور سمجھدار ہے۔ اچھا تو کیا تم نے اپنے شوہر سے اس مسئلہ پر گفتگو کی ہے؟ میں نے زرینہ سے اس کی شکایت سن کر کہا۔ اس کا شوہر لاہور کے ایک ہسپتال میں معروف ڈاکٹر ہے۔ دونوں کی شادی
Read moreبات کہاں سے شروع کی جائے اور کیسے کی جائے؟ یہ وہ بنیادی اوپننگ لائن ہے جو ہر ایسے موضوع پر قلم اٹھانے سے پہلے سوچنا پڑتی ہے جسے معاشرتی سطح پر حساس اور انتہائی بے شرمی والا موضوع سمجھا جاتا ہو۔ خاص طور پر اگر اس کا تعلق جنس سے ہو اور آپ اس مضمون کو بغیر کوئی روایتی فلٹر استعمال کیے اظہار کر دیں یا لکھ ڈالیں تو بس پھر آپ کی خیر نہیں ہے اور معاشرتی جج
Read moreخواجہ سراء کمیونٹی اس قدر زیادتیوں کا شکار ہے کہ یہ عام لوگوں پر اعتبار نہیں کرتی۔ انھیں ہر شخص مفاد پرست جنسی بھیڑیا نظر آتا ہے۔ دو سال قبل میں نے ان کے حقوق پر آواز اٹھانے کی کوشش کی تو مجھے کہا گیا آپ ہمارے پاس آئیں گے ہم سے معلومات لیں گے، ویڈیوز بنائیں گے پھر انھیں باہر بیچ کر پیسہ کمائیں گے۔ ”ہم سب“ کے تعاون سے لکھی گئی تحریروں کے نتیجے میں خواجہ سراء کمیونٹی
Read moreکئی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوان عرب مردوں میں سیلڈنفل (جس کا کمرشل نام ویاگرا ہے) جیسی ادویات کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جنسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوان عرب مرد معاشرتی دباؤ کے باعث ایسا کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
Read moreہم عام طور پر نشہ کو اک خاص قسم کے نشے سے یعنی شراب، ہیروئن یا دیگر مادی اشیا یا کسی خاص مواد کے نشے ہی سے تعبیر کرتے ہیں اور اس کے عادی ہی کو نشہ کا عادی سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے کہ مختلف اور اہم اقسام کے نشے کے عادی افراد بھی معاشرے کا ناسور بن رہے ہیں اور ہم ان کی طرف توجہ دینے کی زحمت ہی گوارا نہیں کرتے کیونکہ ہمارے نزدیک وہ نشہ
Read moreہمارے ملک میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کے بارے میں اگر مجھ سے سوال کیا جائے تو میں حکومت اور میڈیا کو اس کا ذمہ دار قرار دوں گا۔ ماضی میں حکومتیں انسانی حقوق کو کسی کھاتے میں نہیں لاتیں تھیں اور میڈیا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز نہیں اٹھاتا تھا۔ پرائیویٹ چینلز کی آمد کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ شاید اب انسانی حقوق کے حوالے سے بھی آواز اٹھائی جائے گی لیکن ایسا
Read moreانڈیا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا ہدف جے پور اور گوالیار کی مہارانیاں تھیں۔
Read more