شہید بینظیر بھٹو کا عالم ارواح سے بلاول کو خط

میرے پیارے بیٹے بلاول آج تمہیں خط لکھتے مجھے بابا شہید کا میری سالگرہ پہ مجھے لکھا خط یاد آ گیا، جس میں بابا شہید نے مجھے اپنے بے انتہا پیار کے ساتھ ساتھ اپنی سیاسی زندگی کی شروعات کے لیے انتہائی مفید مشورے اور ہدایات دی تھیں تاکہ میں اپنے سیاسی سفر اور بہتر مستقبل کی شروعات کر سکوں۔ شہید بابا کے لکھے خط اور آج میرے لکھے خط میں فرق صرف یہ ہے کہ وہ خط بابا نے

Read more

صنفی برابری کے حصول کا خواب!

دنیا کے تمام ملک چونکہ ارتقائی عمل کے مختلف مدارج میں ہوتے ہیں لہٰذا چند مشترک بنیادی شعبوں کے حوالے سے عالمی صورت حال کو جانچنے کے لئے درجہ بندی کا طریقہ کار اپنایا جاتا ہے۔ ہر سال کے اختتام پر یہ تجزیہ کیا جاتا ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں معاشی و سماجی ترقی، صحت، ماحول، انسانی حقوق اور صنفی فرق جیسے معاملات میں ماضی کے مقابلے میں منفی یا مثبت کیا پیش رفت ہوئی ہے؟ ایسے موقع

Read more

”بھٹو“ کا قاتل خود ”بھٹو“ ؟

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے متعلق مختلف خیال آرائیاں کی جاتی ہیں، اکثر کا خیال ہے کہ یہ آمر جنرل ضیا کی آمریت میں عدالتی قتل ہے، کچھ کا خیال ہے کہ آمر ضیا نے ملک میں جمہوری پارلیمانی نظام کی حیثیت کو ختم کر کے خطے میں امریکی اثر و نفوذ بڑھانے اور منتخب وزیراعظم کو راہ سے ہٹانے کے لئے ”بھٹو“ کو پھانسی کی سزا دلوانے کے لئے عدالت کی مدد حاصل کی، جبکہ کچھ کا

Read more

زنگ خوردہ زنجیر عدل

میں پچھلے دنوں آسٹریلیا میں تھا۔ وہاں پر ایک منسٹر کا بیٹا جو کہ ٹرک ڈرائیور تھا اس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تو ٹریفک کے محکمے نے اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیا۔ اس کے والد نے اپنے آفیشل لیٹر پیڈ پر ٹریفک وارڈن کو اپنی طرف سے ایک خط لکھا جس میں بتایا گیا تھا کہ اس کا بیٹا اپنے بیوی بچوں کا واحد کفیل ہے۔ وہاں عام طور پر میاں بیوی دونوں ہی کام

Read more

انتخابی ضابطۂ اخلاق اور ہم

8 فروری 2024 ء کو پاکستان میں عام انتخابات ہو رہے ہیں، سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ جاری ہے لیکن ابھی تک انتخابی گہماگہمی کہیں نظر نہیں آ رہی۔ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ بعض حلقوں میں 8 فروری کو انتخابات منعقد ہونے پر تاحال شکوک و شبہات جنم لے رہے ہیں۔ یہ بہرحال طے کہ عام انتخابات مقررہ تاریخ پرہی ہوں گے کیونکہ پاکستان کی مقتدر ترین ہستیاں، چیف آف آرمی سٹاف اور چیف جسٹس آف پاکستان

Read more

قائد ہوتے تو پاکستان کیسا ہوتا

کائنات کی گردش دوراں سالہا سال جاری رہتی ہیں تو پھر جا کر کوئی قائد پیدا ہوتا ہے جو منتشر قوم کو یکجا کرنے اور نصب العین دینے کے لئے منظر عام پر آتا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نگاہ بلند، سخن دل نواز اور جاں پرسوز شخصیت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ اقبال کے اس شعر کی عملی تفسیر تھے کہ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں

Read more

محاصرہ قائم ہے لیکن یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا

کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ سیاست جس سمت جا رہی یا لے جائی جا رہی ہے اور وطن عزیز میں جبر کا جو موسم ہے ایسے میں فراز کی مشہور زمانہ نظم ”محاصرہ“ جتنی اب صادق ہے فراز نے جس دور میں لکھی تھی اس وقت بھی کیا ہوگی۔ کہ تمام صوفی و سالک، سبھی شیوخ و امام اور آسمان ہنر کے نجوم امید لطف سے ایوان کج کلاہ میں ہیں۔ گداگران سخن کے ہجوم، جو آج سے

Read more

سقوط ڈھاکہ، سانحہ اے پی ایس اور بے نظیر بھٹو کی شہادت (مکمل)

ماہ دسمبر میں ہماری قومی تاریخ کے اہم واقعات ہوئے جنہیں ہم کئی سال گزرنے کے باوجود نہیں بھلا نہیں سکے جو قومیں سانحات کو فراموش کر کے کوئی سبق نہیں سیکھتیں انہیں ناقابل تلافی نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے 16 دسمبر 1971 ء کو بھارت نے اپنی عسکری قوت کے بل بوتے پر پاکستان دو لخت کر دیا لیکن 52 سال گزرنے کے بعد بھی سینکڑوں مورخ ”سقوط ڈھاکہ“ کے اصل اسباب اور اسلامی تاریخ کی سب سے

Read more

انجام گلستاں کیا ہو گا

مایوسی کفر ہے لیکن امید کا کوئی آسرا تو ہو۔ امکان کا پہلو ہو تو رجائیت فائدہ مند ورنہ محض خام خیالی و خود فریبی۔ امید کے عنقا ہونے کے ساتھ مستقبل کا ڈر، ڈر اس بات سے کہ نفرت ہیجان اور انتشار کا یہ رویہ معاشرے کو کہاں لے کر جائے گا نا امیدی اس لئے کہ کوئی اس نہج پہ سوچنے کے لئے تیار ہی نہیں۔ سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں اندھی تقلید نے سلب کر لی کیونکہ عقیدت

Read more

کیا انتخابات سے ملک میں استحکام آئے گا؟

ہراساں کرنے کے الزامات، پولیس کی زیادتیوں اور منصفانہ ماحول فراہم کرنے کے وعدوں کے جلو میں آج عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ انتخابی موسم میں سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے مختلف پارٹیوں اور گروہوں کی طرف سے اعتراضات تو سامنے آتے رہیں گے لیکن کیا 8 فروری 2024 کو ملک میں ایسے شفاف اور منصفانہ انتخابات منعقد ہو سکیں گے جن پر فریقین متفق ہوجائیں اور ملک آگے بڑھ

Read more

تحریک انصاف سیاسی افراتفری سے گریز کرے!

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ اگر ملک میں شفاف انتخابات نہ ہوئے تو افراتفری پھیلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید وضاحت تو نہیں کی لیکن موجودہ سیاسی صورت حال اور تحریک انصاف کو درپیش چیلنجز کی روشنی میں تحریک انصاف کے قائدین کو مبہم اور اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات مسترد کرتے

Read more

بھارت میں جمہوریت کا مستقبل، اقلیتوں کی بقا سے جڑا ہے؟

چیف جسٹس ڈی وائی کی سربراہی میں بھارتی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 11 دسمبر کو متفقہ طور پہ آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، اگلے سال 30 ستمبر تک ریاستی اسمبلی کے انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجے کشن کول، سنجیو کھنہ، بی آر گاوائی اور جسٹس سوریہ کانت پر مشتمل پانچ رکنی آئینی بنچ نے قرار دیا کہ آرٹیکل 370،

Read more

کیا ماضی میں بھی کسی سیاسی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم ٹھہرایا گیا یا اسے انتخابی نشان سے محروم کیا گیا؟

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد چند حلقوں سے یہ بحث بھی سننے کو ملی کہ اگر پی ٹی آئی اپنے انتخابی نشان سے محروم ہوئی ہے تو پیپلز پارٹی سے بھی ماضی میں تلوار کا نشان چھینا جا چکا ہے تاہم یہاں دیکھنے کی ضرورت ہے کہ تاریخی طور پر اگر ایسا کچھ ہوا تو کیوں ہوا اور الیکشن کمیشن کے تازہ فیصلے سے اُن تاریخی واقعات اور فیصلوں کی مماثلت کیا بنتی ہے؟

Read more

آسام میں 1281 مدارس ’مڈل انگلش سکولز‘ میں تبدیل: ’حکومت کہتی ہے کہ سرکاری پیسے سے مذہبی تعلیم نہیں دی جا سکتی‘

آسام حکومت نے 1281 مدارس کا نام بدل کر انھیں مڈل انگلش سکولز کا نام دے دیا ہے۔ آسام میں یہ مدارس کئی دہائیوں سے چل رہے ہیں اور ان کی بندش پر نہ صرف تنازعہ کھڑا ہوا ہے بلکہ ایک بڑا طبقہ بی جے پی حکومت پر تقسیم کرنے والی سیاست کرنے کا الزام بھی لگا رہا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ہراساں کیے جانے کی شکایات: ’کاغذات نامزدگی جمع کروائے تو وہاں لے جائیں گے جہاں جانے والے نامعلوم کہلاتے ہیں‘

گذشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جانے کے سلسلے میں مشکلات اور رکاوٹوں سے متعلق دعوے اور الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ پنجاب کے بہت سے حلقوں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں کاغذات نامزدگی کے حصول میں مشکلات درپیش آئیں اور اگر وہ انھیں حاصل کرنے میں کامیاب بھی رہے ہیں تو ان سے کاغذات چھین لیے گئے۔

Read more

نئی نسل کو سچ بتانا ضروری ہے

خوش آئند بات ہے کہ گزشتہ چند برسوں سے اخبارات میں سقوط ڈھاکہ کی وجوہات کے بارے میں ریاستی بیانیے سے ہٹ کر بھی مضامین شائع ہو رہے ہیں۔ لیکن یہ کافی نہیں، نئی نسل کو آگاہی دینے کے لیے ضروری ہے کہ نصاب میں بتایا جائے انتھک محنت اور بے مثال قربانیوں سے حاصل کیا گیا وطن اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد کیوں دولخت ہوا تھا۔ اس بحث کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ اس سانحے کو

Read more

ریاست، سیاست اور بلوچستان

انتخابی ہما ہمی میں اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے بہیمانہ تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کے احتجاج اور وزیر اعظم کے ’حکم‘ پر خواتین و بچوں کی رہائی کا معاملہ اب پرانی خبر اور گزرے کل کی بات ہے۔ لیکن کیا کسی نے یہ سوچنے کی زحمت کی ہے کہ دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کی بات پر کان نہ دھر کر اور ’ہماری بات تو سن لو‘ کا جواب آنسو گیس، لاٹھی چارج اور واٹر

Read more

پی ٹی آئی کے ساتھ پنجابی محاورے والا "ہتھ”

انتخابی حرکیات کا دیرینہ اور سنجیدہ طالب علم ہوتے ہوئے میں کئی ہفتوں سے عاشقانِ عمران خان کو خبردار کئے چلے جارہا تھا کہ ”کھمبے کو بھی کھڑا کردیں گے تو …“والے مغالطے میں نہ رہیں۔ یہ بات سو فیصد درست کہ عمران حکومت کو اپریل 2022ء میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کے بعد شہباز شریف کی قیادت میں جو حکومت قائم ہوئی اس نے پاکستان کو دیوالیہ سے بچانے کے نام پر ہمارے عوام کی اکثریت کو

Read more

مزاحمت کی علامت: بلوچ عورت

یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ جنگیں صرف فوجوں اور بہادر مردوں نے لڑی تھیں، جب کہ عورتیں اور بچے اپنے گھروں کے اندر بزدل بن کر بند رہے تھے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ عورتوں نے بھی ہر ممکن جنگی حالتوں کا نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ اپنے تخلیقات سے بھی جنگجووں کی حوصلہ افزائی کر کے ان کی ہمت بڑھائی۔ تاریخ میں ہمارے پاس ایسی کہیں ساری خواتین کی تعداد موجود ہے جنہوں نے اپنے اپنے طریقے

Read more

بلوچ مظاہرین کے خلاف قابل مذمت ریاستی جبر

احتجاج اور اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دینے اسلام آباد آنے والے بلوچ مرد و خواتین کے خلاف اسلام آباد پولیس کا تشدد ایک شرمناک اور ناقابل معافی جرم ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب ملک میں انتخابات کی تیاری ہے اور عوام کو جمہوری رائے کے احترام کی امید دلائی جا رہی ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوسناک امر یہ ہے کہ تحریک انصاف کے علاوہ ملک کی کسی بڑی پارٹی کو خواتین کی

Read more

برطانیہ کے بے اختیار سیاستدان

میں ایسٹ لندن کے جس پارلیمانی حلقے میں رہتا ہوں وہاں سے سٹیفن ٹمز (Stephen Timms)  1994 سے مسلسل برطانوی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوتے چلے آ رہے ہیں، لیبر پارٹی کے دور حکومت میں ان کے پاس کئی اہم وزارتوں کے قلمدان رہے۔ یہ برطانوی دارالعوام یعنی ہاؤس آف کامنز کے ان 650 اراکین میں سے ایک ہیں جو اپنے حلقہ کے لوگوں سے رابطے اور ان کی خدمت کو ہی اپنی سیاست کا محور اور اولین ترجیح سمجھتے

Read more

کیا عمران خان جیل سے الیکشن لڑ سکیں گے اور ماضی میں کن سیاستدانوں نے ایسا کیا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے مطابق سابق وزیر اعظم اور جماعت کے بانی عمران خان جیل میں ہوتے ہوئے تین حلقوں سے عام انتخابات 2024 میں حصہ لیں گے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ جیل میں موجود شخص جب تک سزا یافتہ نہیں ہوتا وہ اس وقت تک ایک آزاد شہری کی طرح الیکشن لڑ سکتا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی اور انتخابات: ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

وطن عزیز میں آنے والے انتخابات کی بہت زیادہ اہمیت ہے، اس کی بڑی وجہ معاشی و سیاسی عدم استحکام ہے، مادر وطن میں غربت اور مہنگائی کی شرح میں روانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.8، فرنیچر کے شعبے میں 60.27، آٹو موبائل میں 48.94 ٹیکسٹائل شعبے میں 15.47 کمپیوٹر الیکٹرانکس، آپٹیکل پراڈکٹس میں 25.11، الیکٹریکل آلات 13.29 اور آئرن، اسٹیل مصنوعات کی پیداوار میں 2.4

Read more

معلومات تک رسائی کا قانون، عوام کو آگاہی کی ضرورت ہے

دنیا کے 132 ممالک میں معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے۔ پاکستان میں معلومات تک رسائی کے حق کا قانون 2002 میں منظور کیا گیا۔ 2010 میں آئین کی اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں کو اختیارات منتقل کیے گئے۔ 2013 میں صوبہ خیبر پختون خواہ اور پنجاب نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو نافذ کیا۔ سندھ میں 2018 اور بلوچستان میں 2021 سے یہ قانون نافذ العمل ہے۔ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کا مقصد عوام کو با اختیار اور

Read more

انتخابات کے التوا کی سازش

چیف جسٹس آف پاکستان نے بیک جنبش قلم انتخابات کے التوا کی سازش ناکام بنا دی۔ یہ ایک مبارک فیصلہ ہے۔ اس کی برکت سے قومی زندگی پر چھائی ہوئی ہر نحوست ان شا االلہ چھٹ جائے گی اور معاملات سیاست و ریاست سیدھی راہ پر گامزن ہو جائیں گے۔ قومی معاملات کا سیدھی راہ پر گامزن ہو جانا یقیناً اطمینان بخش ہے لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ آخر وہ کون ذات شریف ہے جسے انتخابات کی تمنا

Read more

تمھاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی

ملک میں قائم وفاقی اور صوبائی نگران حکومتیں آئین پاکستان کے مطابق 90 دن میں انتخابات کرانے کے لیے معروض وجود میں آئیں تھیں۔ لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے مقررہ مدت میں انتخابات نہ کرانے کے ناپسندیدہ عمل کے باعث آج تک ایوان اقتدار میں براجمان ہیں۔ اگرچہ عدالت عالیہ اور عظمٰی نے اپنے ایک سے زیادہ فیصلوں میں انتخابات کرانے کی ہدایات جاری کی تھیں لیکن پنجاب اور کے پی کے میں قائم نگران حکومتوں نے اعلی عدلیہ

Read more

کون انتخابات میں تعطل چاہتا ہے؟

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے حلقہ بندیوں اور انتخابی طریقہ کار میں عدم توازن پر سوال اٹھاتے ہوئے موجودہ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں شفاف انتخابات کے انعقاد پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ دونوں تنظیموں کی طرف سے علیحدہ علیحدہ بیانات میں ایک ہی موقف اختیار دہرایا ہے۔ وکلا تنظیموں کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے سیاسی بنیاد پر اضافی حلقے بنائے ہیں اور حلقہ بندیوں میں

Read more

انقلاب آن لائن دستیاب ہے

’نامعلوم چہروں‘ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے سے انتخابات جیتے جا سکتے تو جا بجا پھرتے کروڑوں فالوونگ والے کئی سٹارز اس وقت سیاسی دنیا پر عروج کر رہے ہوتے جبکہ ای ووٹنگ میں ’نامعلوم ووٹرز‘ کی بھرمار ہوتی۔

Read more

اگر اسرائیل کا نام سوڈان اور امریکا کمپوچیا ہوتا

جو بائیڈن میں کم از کم ایک خوبی ضرور ہے،وہ اپنی بات پر قائم رہتے ہیں۔ مثلاً سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل میں حماس چھاپہ ماروں کی مسلح کارروائی کے دوران لگ بھگ بارہ سو اسرائیلی سویلینز بشمول تین سو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے اور ڈھائی سو کے لگ افراد کو حماس کے چھاپہ مار یرغمال بنا کے اپنے علاقے میں لے گئے۔یہاں تک تو ٹھیک تھا۔مگر پھر کردار کش مشینری حرکت میں آ گئی اور یہ خبر اڑا دی

Read more

’آل صباح‘: کویت کے طاقتور شاہی خاندان کی کہانی جو ملک پر 300 سال سے حکومت کر رہا ہے

شیخ نواف کی وفات کے بعد 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو کویت کا نیا امیر نامزد کیا گیا ہے۔ وہ شیخ نواف کے کزن ہیں اور امیر بننے سے پہلے وہ ولی عہد کے عہدے پر فائز تھے۔

Read more

عدالت کوئی فیکٹری ہے؟

جج ارشد ملک (مرحوم) کی احتساب عدالت کا چھوٹا سا کمرہ کھچا کھچ بھرا تھا۔ میں پہلی صف میں ’مرکزی ملزم‘ ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائیں ہاتھ بیٹھا تھا۔ وہ عدالتی کارروائی سے لاتعلق کسی گہری سوچ میں ڈوبے تھے۔ اچانک میری طرف رخ کر کے بولے۔ ’کاغذ قلم ہے آپ کے پاس؟‘ میں ہمیشہ ان دونوں ’ہتھیاروں‘ سے مسلح رہتا ہوں۔ جیب سے مڑا تڑا سا کاغذ نکالا اور قلم انہیں پکڑا دیا۔ میاں صاحب نے کاغذ

Read more

کشمیر: کوئی امید نظر نہیں آتی

بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو برقرار رکھنا مایوس کن تھا لیکن غیر متوقع نہیں۔ 11 جولائی 2023 کو ، پانچ رکنی پینل نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت مکمل کی۔ عدالت کے اکثریتی فیصلے نے 2019 کے اعلامیے کو برقرار رکھا اور اس بات پر زور دیا کہ آرٹیکل 370 کا مقصد جنگی حالات کی وجہ سے ایک مستقل حل کے بجائے عارضی حل تلاش

Read more

پاکستان تحریک انصاف کے ’نادان دوست‘

انگریزی کا ایک محاورہ متنبہ کرتا ہے کہ جہنم کے راستے بظاہر ’نیک نیتی‘ سے کیے فیصلوں کی بدولت ہی گریز کے قابل نہیں رہتے۔ ہماری اشرافیہ کے چند عناصر اور ان کی خواہشوں کو ’تجزیہ‘ کی صورت بیان کرنے والے ’صحافی‘ بھی اکثر ’نیک نیتی‘ ہی سے وطن عزیز کو مصیبتوں کی جانب دھکیلتے رہے ہیں اور اس ضمن میں اپنی تاریخ سے حوالوں کا ذکر شروع کروں تو کالم نہیں کتاب لکھنا پڑے گی۔ بہتر یہی ہے کہ

Read more

عوام کا حق حکمرانی

سپریم کورٹ ملک کی وہ عدالت ہے جس کے فیصلے کے خلاف کہیں اپیل نہیں ہو سکتی۔ دنیا کے ہر ملک میں ایک اعلیٰ ترین عدالت ہوتی ہے جو اپنی ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر نظر ثانی کرتی ہے اور بالآخر کسی معاملہ میں ایک حتمی رائے دیتی ہے۔ ہماری عدالتی تاریخ میں ایسے متعدد فیصلے ہیں جن پر طویل عرصہ تک بحث مباحثہ ہوتا رہا، اکثر انصاف کے اصولوں کے مطابق، اور کبھی کبھی سیاسی وجوہات کے باعث۔ یوں

Read more

کیا پاکستان کے تمام مسائل وفاق کی نوعیت کی وجہ سے ہیں؟

پاکستان کی ریاست کو جن مسائل کا سامنا ہے یہ مسائل 1947 میں اس کے قیام کے بعد ہی پیدا ہو چکے تھے اور ابھی تک نہ ختم ہونے والے گورکھ دھندے کی صورت موجود ہیں۔ صوبائی عصبیت 1947 اور 48 میں اپنی شکل اختیار کر چکی تھی۔ آج شدت پسندی کی مختلف تحریکیں اس عصبیت کو کسی دوسرے ہی درجے میں لے کر جا چکی ہیں۔ وفاق اپنی تاریخ کے سب سے بڑے بحران کا سامنا کر رہا ہے

Read more

مولانا فضل الرحمان کی گمراہ کن بیان بازی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مردان کے علاقے میں ایک مدرسے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہماری آزادی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ ہماری سیاست و معیشت دباؤ میں ہیں، پاکستان کے پاس ایٹم بم ہے مگر اس کا اختیار ہمارے پاس نہیں‘ ۔ ایک قومی سیاسی لیڈر کی طرف سے یہ طرز تکلم پریشان کن اور باعث غور و فکر ہے۔ مولانا جیسے جہاندیدہ لیڈر کو محض سیاسی پوائنٹ اسکورنگ

Read more

سہیل وڑائچ اور عرفان صدیقی کا مباحثہ

مسلم لیگ نون کے سینیٹر اور جادوئی قلم کے مالک عرفان صدیقی بڑی تندہی سے اپنی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ کا مقدمہ ایک ساتھ لڑ رہے ہیں۔ عرفان صدیقی کے نزدیک 9 مئی کا سانحہ کسی طور 9 / 11 سے کم نہیں اور اب پی ٹی آئی کو مکافات اعمال تاحیات بھگتنے ہوں گے۔ دوسری طرف ٹھنڈے مزاج والے اور صلح کُل کے داعی سہیل وڑائچ سیدھے نواز شریف سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ کھلاڑی خان اور پی

Read more

18 ویں آئینی ترمیم اور اعلیٰ تعلیم کی عدت

پاکستانی آئین میں 18 ویں آئینی ترمیم 8 اپریل 2010 ء کو قومی اسمبلی سے منظور کی گئی تھی۔ اس وقت ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی 19 اپریل 2010 ء کو صدر کے دستخط کے بعد یہ ترامیم آئین کا حصہ بن گئیں۔ اس ترمیم کے تحت صوبائی خود مختاری میں اضافہ کر دیا گیا۔ وزیر اعظم اور صوبائی وزیر اعلی کے اختیارات میں اضافہ کیا گیا۔ بہت ساری وزارتیں اور محکمے وفاق سے صوبوں کو منتقل کی

Read more

نواز شریف کس سے حساب لینا چاہتے ہیں؟

العزیزیہ کیس میں بری ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف زیادہ پراعتماد دکھائی دیتے ہیں۔ پارٹی کارکنوں سے ایک تازہ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ’انتقام نہیں چاہتے لیکن حساب لینا تو بنتا ہے‘ ۔ یہ غیر واضح ہے کہ اس ایک فقرے سے چوتھی بار ملک کا وزیر اعظم بننے کے خواہاں نواز شریف کیا کہنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ انتقام نہیں چاہتے تو وہ اپنے مصائب کا حساب کس سے مانگ رہے

Read more

سقوط ڈھاکہ کا سیاہ باب

وطن عزیز کی تاریخ میں 16 دسمبر 1971ء کا دن ذلت اور رسوائی کے ایک ایسے داغ کی حیثیت رکھتا ہے جس کو شاید کبھی بھی مٹایا نہ جا سکے۔ یہ وہ دن تھا جب ہمارے وطن عزیز کا ایک بازو ہماری کوتاہیوں اور دشمن کی ریشہ دوانیوں سے کاٹ کر ہم سے علیحدہ کر دیا گیا۔ آئیے ہم ماضی کے جھروکوں میں جھانکتے ہوئے اس المیے کے اسباب و علل کا ایک جائزہ لیتے ہیں۔ پاکستان کی پہلی دستور

Read more

عمران تو ہو گا

کہا جاتا ہے جو آج عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ ماضی میں اس کے سیاسی حریف کے ساتھ بھی ہو چکا ہے اب صرف وقت نے اپنی کروٹ بدلی ہے۔ جو پہلے مظلوم تھا وہ اب ظالم بن چکا ہے مگر ماضی میں کیا یہ سب بھی ہوا جو آج ہو رہا ہے؟ ایک سیٹ سے شروع ہونے والی سیاسی پارٹی 23 سالہ محنت کے بعد عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئی مگر اپنا دورانیہ بھی

Read more

قومی بیانیے کی تلاش ناگزیر ہے

پاکستان کی سیاست، سماجیات، جمہوریت، آئین، قانون کی حکمرانی، سیکورٹی، طرز حکمرانی، معیشت کی بدحالی سمیت عوامی مفادات پر مبنی حکمرانی سے جڑے معاملات پر کئی سوالیہ نشان ہیں۔ بحران کسی ایک خاص نقطہ کے گرد نہیں گھومتا بلکہ مجموعی طور پر ریاست اور اس سے جڑے ادارے کا بحران ایک بڑے بحران کی نشاندہی کرتا ہے۔ ہمارا ریاستی نظام عمومی طور پر یا تو اس بحران کو سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا یا اس کے مفادات عملاً اسی بحران

Read more

شفاف الیکشن کا انعقاد ہی حل ہے!

ایک کہاوت ہے کہ ہر گاؤں میں ایک نہ ایک بدھو ضرور ہوتا ہے۔ اگر ایک سے زیادہ بدھو ہوں تو آوے کا آوا ہی بگڑ جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال لگتا ہے ہم پاکستانیوں کا ہو چکا ہے۔ جب صرف اور صرف طاقتور کو ہی اختیار ہے کمزوروں کی زباں بندی کا اور گدی سے زبان کھینچ لینے کا تو پھر ہمیں اس زبان کا کرنا ہی کیا ہے؟ کیوں نہ اسے بھون بھان کر پائے کے شوربے

Read more

انسانی حقوق کا ایک ہفتہ کیا ہماری سوچ کو تبدیل کر سکتا ہے؟

انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ، جسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 دسمبر 1948 کو منظور کیا تھا، جو اعلامیہ دوسری جنگ عظیم کے تجربے کا نتیجہ تھا۔ اس جنگ کے خاتمے، اور اقوام متحدہ کے قیام کے ساتھ، بین الاقوامی برادری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس تنازعہ جیسے مظالم کو دوبارہ کبھی نہیں ہونے دیں گے۔ عالمی رہنماؤں نے ہر جگہ ہر فرد کے حقوق کی ضمانت کے لیے ایک روڈ میپ کے ساتھ

Read more

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کو خاموش نہیں کروا سکے گا!

انڈین سپریم کورٹ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے کے بعد دو اہم سوالات سامنے آئے ہیں۔ ایک یہ کہ کیا مقبوضہ کشمیر کے باشندوں کی آزادی کی جد و جہد ضائع ہو گئی اور کیا انہیں حق خود اختیاری کے بنیادی انسانی حق سے مستقل طور سے محروم کر دیا گیا ہے؟ اسی حوالے سے دوسرا اہم سوال یہ ہے کہ اس عدالتی فیصلہ کے پاک بھارت تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوں

Read more

سپریم کورٹ ایک بار پھر کٹہرے میں

سپریم کورٹ کے 6 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات چلانے کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ پانچ ایک کی اکثریت سے معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے فوجی عدالتوں کو سانحہ 9 مئی کے حوالے سے گرفتار 103 افراد کے خلاف مقدموں کی سماعت جاری رکھنے کی اجازت دی ہے لیکن وہ سپریم کورٹ کا حتمی فیصلہ آنے تک فیصلہ جاری نہیں کر سکتیں۔ نگران حکومت کے علاوہ تین صوبوں اور وزارت دفاع نے 23

Read more

عدالتی میوزیکل چیئر

پاکستان میں جمہوریت اور عدالتی سہولت کاری کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کس کی گُڈی اونچی اڑے گی اور کون نا اہل قرار پائے گا یہ فیصلے کسی گناہ کی بنیاد پہ نہیں بلکہ آپ کی کسی غلط ”ادا“ کی سزا کے طور پر سنائے جاتے ہیں۔ کل کے نا اہل آج کے بری یافتہ اور کل کے ہی یاروں کے یار آج کے قیدی نمبر آٹھ سو چار۔ بنی گالہ سے اڈیالہ کا سفر ہو یا ایون فیلڈ

Read more

نیدر لینڈ: سیاسی سمت کا فیصلہ ہونے کو ہے!

7 جولائی 2023 کو امیگریشن کے مسئلہ پر اختلافات پیدا ہونے کے باعث نیدر لینڈ میں قائم چار جماعتی مخلوط حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔ بعد ازاں، 22 نومبر کو نیدر لینڈز میں عام انتخابات منعقد ہوئے جس میں اسلام اور اقلیتوں کے سخت مخالف سیاست دان گیرٹ ولڈرز کی سیاسی جماعت پارٹی فار فریڈم ( PVV) نے پارلیمان کے ایوان زیریں کی 150 میں سے 37 نشستیں اپنے نام کر کے ڈچ پارلیمان میں دیگر جماعتوں کے مقابلے میں

Read more

غدار شیخ مجیب الرحمٰن؟ – مکمل کالم

آج سے دس سال پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے ایک کتاب شائع کی، نام تھا ”ادھوری یادیں“ ۔ یہ کتاب دراصل شیخ مجیب الرحمٰن کی چار نوٹ بکس پر مشتمل یادداشتوں کا مجموعہ ہے جو انہوں نے 1967 میں جیل میں قید کے دوران قلمبند کیں۔ اِس کتاب کا بہترین حصہ وہ ہے جو شیخ مجیب نے نہیں لکھا بلکہ اُن کی سیاسی زندگی کا خاکہ ہے جو کتاب میں ابتدائیے کے طور پر موجود ہے، اِس خاکے کا مصنف

Read more

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کا ”اٹوٹ انگ“ ٹھہراتے فیصلے کے بعد وطن عزیز میں مذمتی بیانات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سیاستدانوں کی بڑھک بازی معمول تصور کرتے ہوئے نظرانداز کی جاسکتی تھی۔پریشان کن حیرت مگر مجھے اس وقت ہوئی جب پاکستان کی وزارت خارجہ سے عمر بھر وابستہ رہے چند ریٹائرڈ افسر اپنے تبصروں میں ہمیں یقین دلاتے رہے کہ ”عالمی ضمیر“ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گا۔مذکورہ فیصلہ

Read more

ہندوستانی سپریم کورٹ کا کشمیر فیصلہ اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ

ہندوستان کی سپریم کورٹ کی طرف سے ’بی جے پی‘ حکومت کے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی ریاستی حیثیت کے خاتمے اور اسے ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر انتظام علاقہ قرار دینے کے اقدام کو درست قرار دینے کے فیصلے سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ہندوستان نواز سیاسی جماعتوں کی امید اور ساکھ پہ پانی پھر گیا جو ہندوستانی عدلیہ سے انصاف کی توقع وابستہ کیے ہوئے تھے۔ عشروں کی صورتحال دیکھتے ہوئے یہ بات

Read more

میثاق صحافت کی ضرورت

ملک کی باگ ڈور عمران خان کو سونپے جانے کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکا تھا۔ ”نیا پاکستان“ کے نعروں کی گونج میں عوام کا بزعم خود مسیحا حلف اٹھا چکا تھا۔ تاہم کرسی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والی جماعتوں نے بکسہ چور قسم کے نعروں سے نو آموز وزیر اعظم اور ان کے سرپرستوں کو پریشان کیے رکھا۔ مخالف آوازیں سننے کی سکت نہ رکھنے والے اس گستاخی پر خوب تلملائے۔ سابق وزیراعظم بھی خیر سے

Read more

نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی جیل یاترا

مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت ہو گئی ہے جب کہ نیب نے نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں ان کی بریت کے خلاف اپیل واپس لے لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس دوبارہ احتساب عدالت بھجوانے کی درخواست مسترد کر کے نواز شریف کی سزا بڑھانے بارے نیب کی اپیل پر میرٹ پر فیصلہ کرے گی۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے اپیل پر اپنے دلائل مکمل

Read more

سیاسی جماعتوں کے داخلی انتخابات

پاکستان کی سیاسی اور جمہوری تاریخ کا جائزہ لیں تو سیاسی جماعتوں کی سطح پر ان کا داخلی جمہوری نظام ہمیشہ سے نہ صرف متنازعہ رہا ہے بلکہ یہ نظام سیاسی اور جمہوری اصولوں کے برعکس بھی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کی جمہوری ساکھ پر سوال بھی اٹھائے جاتے ہیں اور ان پر کڑی تنقید بھی ہوتی ہے۔ اگرچہ ایک منطق اور دلیل یہ دی جاتی ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مختلف غیر سیاسی ادوار میں

Read more

عدالت کٹہرے میں: عاصمہ شیرازی کا کالم

عدالت کو بتانا پڑے گا کہ بھٹو کا اصل قصور کیا تھا۔ جنرل ضیا الحق جیسا آمر آئین اور منتخب وزیراعظم کا قتل کیوں چاہتا تھا اور یہ کہ عدلیہ کیوں اور کیسے فوجی آمر کی سہولت کار بنی۔

Read more

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کے تازہ فیصلے کو مسترد کیا ہے۔ عدالت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے بھارتی آئین کی شق 370 کو عارضی انتظام قرار دے کر اسے کالعدم کرنے کے حکومتی فیصلے کو درست کہا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے البتہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا حکم دیا ہے لیکن کشمیری عوام

Read more

نواز شریف کا چھان بین کا مطالبہ

  نواز شریف کے بارے میں ریگولر اور سوشل میڈیا کے ذریعے تاثر یہ پھیلنا شروع ہو گیا ہے کہ ان سے منسوب، پل میں تولہ پل میں ماشہ، والا بلغمی مزاج ایک بار پھر متحرک ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ہاتھوں تاحیات نا اہل ہو جانے کے بعد وہ اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ 2017 ء میں، مجھے کیوں نکالا، کا سوال اٹھاتے ہوئے لاہور پہنچے تھے۔ بعد ازاں، ووٹ کو عزت دو ، کی دہائی

Read more

ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا کیوں سنائی گئی اور اس فیصلے کو ’عدالتی قتل‘ کیوں قرار دیا جاتا ہے؟

سزا پر عمل درآمد کے تقریباً 32 سال بعد 2011 میں اس وقت کے صدر اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت ایک ریفرنس میں بھٹو کے ٹرائل اور پھانسی پر نظرثانی کے حوالے سے عدالت سے رائے طلب کی گئی۔

Read more

انتخابات سے وابستہ امیدیں؟

حالیہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی پر بھارت کے کچھ حلقوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔ ہندی بیلٹ کی تین ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی، اور کانگرس کی شکست ان رجحانات کی عکسی کرتی ہے، جو دو ہزار چوبیس کے مرکزی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا تعین کر سکتے ہیں۔ اگرچہ سیاست میں حالات بدلتے رہتے ہیں، اور آگے چل کر صورت حال بالکل ہی بدل سکتی ہے، ، اور کسی بھی جمہوریت میں

Read more

اٹھارہویں ترمیم

کیا 18 ویں ترمیم واقعی رول بیک کی جا رہی ہے؟ کیا سینیٹر رضا ربانی کے اس الزام میں کوئی حقیقت ہے کہ مسلم لیگ نون اس ترمیم کے ذریعے صوبوں کو دی گئی خود مختاری کے خاتمے پر تل چکی ہے؟ استاد محترم مرحوم و مغفور پروفیسر سید متین الرحمن مرتضی یاد آ گئے۔ یہ واقعہ کراچی یونیورسٹی کا ہے۔ خبر اڑی کہ ایک گروہ جامعہ میں متحرک ہے جو طالبات پر تیزاب پھینکتا ہے اور ان کے بے

Read more

نام نہاد جمہوریت پسند لبرلز کا دوغلا پن!

مغربی جمہوریت کہ جس شکل میں ہم اس سے واقف ہیں، اس کی آبیاری لبرل ازم کے فلسفے نے کی تھی۔ بیسویں صدی کے آغاز میں روس کے اندر سوشلسٹ انقلاب کے اثرات بھی مغربی یورپ تک پہنچنے لگے تھے۔ سرد جنگ کے عشروں کا آغاز ہوا تو مغربی ممالک نے امریکہ کی سربراہی میں خود کو آزاد دنیا جبکہ سوشلزم کو جبر کا نظام قرار دیتے ہوئے محکوم قوموں کی آزادی کا بیانیہ ترتیب دیا۔ آج ہم سب جانتے

Read more

آرٹیکل 370 خاتمہ کیس کا فیصلہ: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے باسیوں کو اُمیدیں کم اور خدشات زیادہ

انڈین سپریم کورٹ پیر کو سنہ 2019 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کشمیری جماعتوں کی جانب سے دائر اپیلوں پر فیصلہ سنائے گی۔ تاہم اس فیصلے سے یہاں کے باسیوں کی دیرینہ امیدیں پوری بھی ہو سکتی ہیں اور شاید ہمیشہ کے لیے ختم بھی۔

Read more

انوکھے شہید: کلرک اور کمانڈو۔ آخری حصہ

” دوست بھاگو، تمہارا فرار ہونا ضروری ہے۔ میری جان اتنی اہم نہیں۔ “ ۔ الہ آباد میں قائم جنگی قیدیوں کے کیمپ 36 میں قید پاکستان ائر فورس سے تعلق رکھنے والے کمانڈو، کارپورل ٹیکنیشن نواب دین چوہدری نے ریڈیو فٹر، کارپورل ٹیکنیشن شوکت کو بتایا کہ کس طرح جنگ بندی کے بعد ، اس نے ہتھیار نہیں ڈالے بلکہ وہ ڈھاکہ میں گرفتاری سے بچتا رہا مگر بالآخر 28 دسمبر 71 کو اسے گرفتار کر کے ”نرائن گنج“

Read more

کچھ خبر اور صحافت کے بارے میں

اخبار کی صحافت آخری دموں پر ہے۔ رواں صدی کے آغاز پر نجی ٹیلی ویژن چینلز نے سرکاری نشریات کے ملبے سے برآمد ہونے والی نانک شاہی اینٹوں سے جو عمارت اٹھانا چاہی تھی، وہ عدلیہ بحالی کی تحریک میں کارفرما پس پردہ عناصر کے ہاتھوں منہدم ہو گئی۔ سرکار دربار کے بقراطوں نے نجی ٹیلی ویژن چینلوں کے مقابلے میں بے چہرہ سوشل میڈیا کا ایسا سیل بے اماں میداں میں اتارا جس نے ذہن سازی کی کھلی سازش

Read more

ٹریفک سگنل کی مرمت اور بھیک کا بزنس

ایک دلچسپ خبر ملاحظہ فرمائیے : لاہور کی فردوس مارکیٹ کے ساتھ خراب ٹریفک سگنل کو بھکاریوں نے خود پیسے جمع کر کے ٹھیک کروایا۔ بھکاریوں کا کہنا تھا کہ سگنل خراب ہونے کی وجہ سے گاڑیاں رکتی نہیں تھیں جس کی وجہ سے ان کا ”بھیک کا بزنس“ تباہ ہو رہا تھا۔ اس خبر کو وسیع تناظر میں دیکھیں تو ہمارے طرز حکمرانی کی عکاسی گمان ہوتی ہے۔ معیشت کو چلانے کی ہماری تیکنیک اس خبر میں پوشیدہ ہے۔

Read more

مستحکم حکومت کی ضرورت

ہمارے آئین کے مطابق طاقت کا اصل سر چشمہ عوام ہیں، اور انہیں یہ حق حاصل ہے کہ جسے چاہیں اپنے لیے حکمران منتخب کریں۔ پچھلی ستر سالہ تاریخ میں لیکن نصف وقت ایسا گزرا جس میں عوام کو نہ صرف آئین کے مطابق عطا ہوئے اس بنیادی حق سے محروم رہنا پڑا بلکہ اپنے حق کی خاطر آواز بلند کرنے کی اجازت بھی نہ ملی۔ بقیہ نصف دور میں بھی غیر معمولی تعداد میں انتخابات ہوئے۔ ان کے نتیجے

Read more

عدالتوں  کو ایک دوسرے سے لڑانے کی افسوسناک کوشش

تحریک انصاف کے وکلا گوہر علی خان اور بیرسٹر علی ظفر نے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو پانچ سال کے لیے نا اہل کرنے کے حکم کو چیلنج کیا ہے۔ اس سے پہلے سوموار کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسی مقصد کے لیے دائر کی گئی درخواست واپس لینے کی استدعا کی گئی تھی۔ تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ درخواست منظور نہیں کی تھی۔ اب اسی مقصد کے لیے لاہور

Read more

عوامی سیاستدان۔ آغا شورش کاشمیری

اس کارخانہ ہائے رنگ و بو میں شب و روز کتنے ہی لوگ چشم حیات کھولتے ہیں اور کتنے ہی لوگ دام اجل کو لبیک کہتے ہیں۔ موت و حیات کا یہ نظام ہمیشہ سے سلسلہ بند ہے۔ کتنے ہی لوگ ہیں جو اس کارخانہ میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو اس ”حیات ارضی“ کی آسائشوں کو حاصل کرنے میں صرف کر دیتے ہیں اور حیات بعد از مرگ کی تجہیز سے بالکل ناواقف رہتے ہیں، اور پھر ان کی

Read more

نئے صوبوں کے قیام کا بھاری پتھر

مرکزی دھارے کے میڈیا میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالہ سے شروع ہونے والی بحث سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ ہماری ریاستی مقتدرہ ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی خاطر مختلف تجاویز بارے عوامی رائے جانچنے کی سکیم پر عمل پیرا ہے۔ نئے صوبوں کی قیام کی ضرورت و اہمیت سے تو انکار ممکن نہیں البتہ مجوزہ صوبوں کی سیاسی ساخت، جغرافیائی ہیئت اور ثقافتی و لسانی شناخت بارے گہرے تنازعات اس منصوبہ کو عملی جامہ

Read more

الیکشن سے قبل پاکستان میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی افواہیں کیوں پھیل رہی ہیں اور اس پر اعتراض کس کو ہے؟

پاکستان میں گذشتہ کئی روز سے پاکستان کے آئین کی 18ویں ترمیم میں مبینہ طور پر تبدیلیاں کیے جانے سے متعلق افواہیں سامنے آ رہی ہیں لیکن یہ مباحثہ یا چہ مگوئیاں نئی ہرگز نہیں ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر اس ترمیم کے بعد صوبے مزید طاقتور ہوئے ہیں تو پھر اس پر اعتراض کیونکر اور کسے ہے؟

Read more

جمہوریت کو لاحق اندرونی خطرات

میز کی دوسری جانب بیٹھی شخصیت پنجاب یونیورسٹی سے بطور استاد وابستہ تھی اور ان کے سوال میں ایک اور ہی زاویہ فکر موجود تھا۔ اگر اب ملک میں دوبارہ کبھی واضح یا پردہ دار مارشل لا نافذ ہوا تو سیاسی جماعتوں کے پاس ایسی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی تیاری اور صلاحیت موجود ہیں یا نہیں؟ آپ نے موجودہ حالات میں ایسا سوال کیوں پوچھا کا ان کے پاس سیدھا سادہ سا جواب تھا کہ پاکستان کی سیاست

Read more

ایک ملاقات گورنر پنجاب سے!

گورنر کسی بھی صوبے میں ایک اہم آئینی عہدہ ہے۔ گورنر، صوبے میں وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے۔ اگرچہ گورنر کے پاس انتظامی اختیارات نہیں ہوتے، تاہم کچھ آئینی تقاضے ہیں، جو گورنر کو نبھانا پڑتے ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں اکثر و بیشتر ہلچل بپا رہتی ہے، اس تناظر میں گورنر کے عہدے کی اہمیت نہایت زیادہ ہے۔ گورنر صوبے کی تمام جامعات کا چانسلر ہوتا ہے، سو تعلیمی لحاظ سے بھی گورنر کا عہدہ خاص اہمیت کا حامل

Read more

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے

پاکستان آج جس نہج پر کھڑا ہے کوئی اس کا دو خاندانوں کو ذمہ دار سمجھتا کوئی کھلاڑی کو ، کوئی چار ڈکٹیٹروں کو اور کوئی ججوں کو ذمہ دار سمجھتا ہے۔ اس کا ذمہ دار کوئی ایک ادارہ یا کوئی ایک شخص نہیں بلکہ سب وہ لوگ ذمہ دار ہیں جو کسی نا کسی طریقے سے فیصلہ سازی کا حصہ رہے۔ گو کہ ہماری قوم روز اول سے تماشا دیکھنی والی قوم رہی ہے جس نے ہر آنے والے

Read more

راستہ بھول گیا، یا یہی منزل ہے مری

ہم اردو سے محبت کرنے والوں، اردو کو سر سری لینے والوں، اردو کو غیر اہم کہنے والوں اور اردو کو انگریزی یا مقامی زبانوں سے کم تر سمجھنے والوں کے رویوں اور آراء کا یکساں احترام کرتے ہیں۔ اردو پر ملک کی قومی زبان ہونے کا الزام ہے۔ آئین کی شق نمبر 251 کے مطابق اردو ملک کی قومی زبان ہو گی اور یہ الفاظ بھی انگریزی زبان میں درج ہیں۔ 2003 ء تک اردو کی بے ادبی جاری

Read more

مین آف ٹورنامنٹ۔ ڈاکٹر جمال ناصر

کسی سیاسی یا غیر سیاسی شخصیت کی ناقص کارکردگی پر قلم اٹھایا جائے تو ہر طرف سے دادو تحسین کے ڈوگرے برسائے جاتے ہیں لیکن اگر اس کی کارکردگی کو سراہا جائے تو پھر ”خوشامد اور مدح سرائی“ کے طعنے سننا پڑتے ہیں میں بہت کم لوگوں کی کارکردگی کا معترف ہوتا ہوں لہذا اس کا اعتراف کرنے میں بھی خاصی ”کنجوسی“ سے کام لیتا ہوں تاکہ خواہ مخواہ کی تنقید سے اپنے آپ کو بچائے رکھوں لیکن میں راولپنڈی

Read more

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن یا سلیکشن؟

جس طرح کاروبار زیست میں غلط وقت پر غلط کام کرنا باعث ننگ و عار سمجھا جاتا ہے، بالکل اسی مصداق سیاست کی لغت میں غلط وقت پر صحیح کام کرنا بھی غلط کام ہی کی ذیل میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کے سیاسی نتائج و عواقب بھی کبھی بہت اچھے برآمد نہیں ہوتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر خان کا بطور پارٹی چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہونے کو بھی یقیناً کچھ اسی قسم

Read more

مذاکرات کے طوطے اور محاذ آرائی کے الو!

9مئی کا المناک دن بے یقینی کے سائے چھوڑ کر ڈھلا تو اگلے روز کا سورج آگ اگلتا ہوا نمودار ہوا۔ نسیں خیموں کی تنابوں کی طرح تنی ہوئی تھیں تو جذبات کا پارہ آسمانوں کو چھو رہا تھا۔ دو چار روز کے اندر فضاء اس قدر بوجھل ہو گئی کہ سانس لینا تک دشوار ہو گیا۔ حالات کی سنگینی اور ادارہ جاتی غم و غصے کو محسوس کرتے ہوئے مفاد پرستوں کے غول در غول ’آدم بو، آدم بو‘

Read more

بر وقت انتخابات ناگزیر ہیں!

الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔ دو مہینوں کے بعد یعنی 8 فروری کو انتخابات کا انعقاد طے ہے۔ آٹھ فروری کچھ زیادہ دور نہیں ہے۔ اس کے باوجود ایک مرتبہ پھر انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ اس ضمن میں رنگ برنگی گفتگو سننے کو مل رہی ہے۔ کچھ لوگ ڈھکے چھپے اور کچھ کھلم کھلا انتخابات میں تاخیر کی بات (بلکہ حمایت) کر رہے ہیں۔ مختلف کالموں، تجزیوں اور تبصروں کے ذریعے

Read more

ہم سب حیراں سرِ بازار

ریاستِ مدینہ کی اٹھتے بیٹھتے مثال دینے والا وزیراعظم دیگر ممالک کے سربراہان سے ملنے والے سرکاری تحائف سرِبازار فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے، پھر بھی وہ مرید سے ترقی پاکر مرشد بن جاتا ہے! اکبر ایس بابر، ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، علی محمد خان، حفیظ اللہ نیازی، سیف اللہ نیازی، عون عباس بپی، شبلی فراز جیسے پرانے کارکن ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں جب سال پہلے پاکستان پیپلز پارٹی سے

Read more

انتخابات پر مولانا کا موقف اور معمولی جرم میں ناروے کے وکیل کو سزا

مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاہدہ کرنے کے ایک روز بعد ہی پاکستان جمہوری تحریک کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال ٹھیک نہیں ہے۔ یہ دونوں صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ان حالات میں کیسے انتخابات منعقد ہوسکتے ہیں؟ یہ سوال کرتے ہوئے البتہ ایک کائیاں سیاست دان کی طرح انہوں نے یہ اضافہ

Read more

کچھ ان تصویروں کا بھی سوچیں!

عزت مآب چیف جسٹس، قاضی فائز عیسیٰ نے بجا طور پر نکتہ اٹھایا ہے کہ آئین توڑنے والے ججوں کی تصویریں، عدالتی کمرہ نمبر ایک میں کیوں لگی ہیں؟ لیکن صرف آئین شکنوں ہی نہیں، ان کی تصویروں کے بارے میں بھی کچھ سوچنا ہو گا جو طلائی حاشیوں والی ریشمی عبائیں پہن کر انصاف کی قبائیں تار تار کرتے رہے۔ جو بغض و عناد کی بنا پر اللہ تعالی سے باندھا گیا حلف وفا توڑتے رہے۔ جنہیں پاکستان کے

Read more

نواز شریف، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیں

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں پارٹیوں نے آئندہ انتخابات میں مل کر امید وار کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدارتی امیدوار بھی اتفاق رائے سے لایا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے اعتماد کے علاوہ چھوٹی پارٹیوں کے جھکاؤ کو دیکھتے ہوئے قیاس کیا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہی آئندہ انتخابات کے بعد حکومت بنانے میں کامیاب

Read more

انتخابات کو مشکوک بنانا قومی مفاد کے خلاف ہو گا

بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) اور اس کے قائد نواز شریف کو نشانے پر لیا ہے اور کہا کہ بادشاہوں کی طرح واپس آ کر انتخاب جیتنے کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ ’نواز شریف انتظامیہ کی مدد سے انتخاب جیتنے کی کوشش کرنے کی بجائے، اپنے سیاسی منشور کی بنیاد پر انتخاب میں حصہ لیں‘ ۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب، ووٹ کو عزت دلوائیں، اسے رسوا نہ کریں۔ پیپلز پارٹی کے

Read more

جمہوریت سے خوف کھانے والے

واللہ! ہماری دعا بھی گویا سپن بالر کی بہت محنت سے نکالی ہوئی گیند بن گئی ہے، جارح مزاج بلے باز کو غچہ دینے میں کامیاب ہو بھی جائے تو وکٹوں کو چھونے سے انکار کر دیتی ہے۔ اکثر تو عقاب کی طرح لپکتا وکٹ کیپر بھی چکمہ کھا جاتا ہے اور گیند عقبی منطقے میں لڑکھتی ہوئی باﺅنڈری پار کر جاتی ہے۔ ہت تری لیگ سپن گگلی کا جادو اور سرد مرطوب ہوا میں گول گول چکر کھاتی سرخ

Read more

پی پی پی کا یوم تاسیس: ترقی کی میراث اور روشن مستقبل کا عہد

اپنے 56 ویں یوم تاسیس پر، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اپنے رہنما اصولوں پر قائم رہنے اور پاکستان کو ایک جمہوری، ترقی پسند اور خوشحال ملک بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کر رہی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ان رہنما اصولوں اور عزم کے ساتھ رکھی کہ ملک کے پسماندہ طبقات، محنت کشوں، کسانوں، غریبوں اور مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کر کے وطن عزیز

Read more

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیاں: گذشتہ عام انتخابات سے اب تک کیا بدلا ہے اور اب آگے کیا ہو گا؟

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق کمیشن نے گذشتہ تین ماہ میں ملک بھر کے حلقوں کا از سر نو جائزہ لیا اور پھر تجاویز اور شکایات کے جائزے کے بعد نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جمعرات 29 نومبر 2023 کو جاری کر دی۔

Read more

کلائمیٹ گورننس: پاکستان میں دستوری و قانونی مسئلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ منصوبہ بندی کے طریقہ کار اور موسمیاتی موافقت پر مبنی سرمایہ کاری کے لیے عملی طور پر ایک اہم موڑ ثابت ہونا چاہیے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ گلوبل کلائمیٹ انڈیکس رسک کی فہرست میں پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی خطرات کا شکار ہیں اور پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے اس فہرست میں ہے۔ پاکستان میں

Read more

نواز، عمران مفاہمت :میں بچ گیا ہوں تو کیا پھر سے مار دو گے مجھے

ان دنوں بعض دانشور نواز شریف سے یہ تقاضا کر رہے ہیں کہ وہ عمران خان کو معاف کر دیں اور ان کی طرف مفاہمت کا ہاتھ بڑھائیں۔ تاکہ سیاست کی مکدر فضا میں کچھ ٹھہراؤ آ سکے۔ سیاسی معاملات میں مختلف نقطہ نظر یا تنقید کا پہلو موجود ہونا سیاسی و جمہوری روایات کا حصہ ہے۔ اگر یہ سیاسی دشمنی یا عدم قبولیت میں تبدیل ہو جائے تو مفاہمت کا امکان ختم ہو جاتا ہے۔ مفاہمت سے کوئی ادنی

Read more

قائدِاعظم کے ساتھ تاریخی اہمیت کا مکالمہ

ایکٹ 1935 ء میں اقلیتوں کے حقوق کی نگہبانی کے لیے گورنر جنرل اور صوبائی گورنروں کو خصوصی اختیارات سونپے گئے تھے، مگر وہ مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ میں بری طرح ناکام رہے۔ اس تکلیف دہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے قائداعظم نے مجلہ ’منشور‘ کا 1938 ء میں اجرا کیا اور اس کی ادارت اپنے معتمد ساتھی سید حسن ریاض کے سپرد کی جنہوں نے قائداعظم سے تاریخی اہمیت کا ایک مکالمہ کیا۔ اس نے قرارداد لاہور

Read more

عدالت سیاسی منظر نامہ تبدیل نہیں کر سکتی

ایک طرف انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان نے تحریک انصاف کی سربراہی کے لیے اپنی جگہ گوہر علی خان کو نامزد کیا ہے جس کے بعد یہ بحث شروع ہو چکی ہے کہ کیا عمران خان سیاست سے علیحدگی کے سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔ تو دوسری طرف انہوں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک خط میں تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف نوٹس لینے اور احکامات جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔

Read more

الیکشن کمیشن کی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستان میں انتخابات میں تاخیر کی افواہیں کیوں؟

جب نوے روز کے اندر انتخابات کے کیس کو نمٹایا گیا تو چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے انتباہ کیا کہ اگر الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کیے گئے تو ایسا کرنے والے آئین کی خلاف ورزی کے مُرتکب ہوں گے مگر اس انتباہ، الیکشن کی تاریخ اور الیکشن کمیشن کی انتخابی تیاریوں کے باوجود تاخیر کی افواہیں جنم لے چکی ہیں، لیکن ایسا کیوں ہے؟

Read more

پاکستانی میڈیا اور پی پی پی

اس وقت ہم بچے تھے جب محترمہ بینظیر صاحبہ کے دوسرے دور حکومت میں ہمارے آبائی علاقے سوات میں مولانا صوفی محمد کے زیر قیادت تحریک نفاذ شریعت محمدی کے نام سے ایک تحریک کا آغاز ہوا۔ تحریک کے واقعات جس کے کچھ نہ کچھ نقوش آج بھی میرے ذہن میں ہیں ان میں نمایاں بزرگوں کے محترمہ کو دیے ہوئے القابات اور ایسے نعرے تھے جن کا حاصل یہ تھا ملک خداداد میں اسلامی قوانین کے نفاذ میں سب

Read more

منطقی انجام کسے کہتے ہیں؟

مولائے روم ؒ کا قول ہے ” تم اپنے جوابات کو اپنے سوالات میں تلاش کرو۔“ اپنے سوالوں کے اندر جھانکو، تمہیں جوابات نظر آئیں گے۔ جب ہم آئینے کے اندر جھانکتے ہیں تو ہمیں اپنا عکس نظر آتا ہے۔ اور اگر ہم اپنے سوال کا نقاب الٹیں تو جواب مسکراتا ہوا خوش آمدید کہے گا۔ اگرچہ رومی ؒ نے یہ بات تصوف کے رنگ میں کہی لیکن علم منطق میں بھی اس کا انکار نہیں۔ بلکہ عین منطقی بات

Read more

سندھ کی خواجہ سرا کمیونٹی کو آئندہ عام انتخابات پر تحفظات کیوں؟

ہم دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں جب پہلی بار پولنگ بوتھ پر گئے تو وہاں پر ہمارا مذاق اڑایا گیا۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے عجیب و غریب ناموں سے پکارا گیا آوازیں دی گئیں سیٹیاں بجائی گئیں تمسخر اڑایا جاتا رہا۔ مردوں کی لائن سے ہٹ کر اگر خواتین کی لائن میں کھڑے ہوئے تو خواتین کو اعتراضات ہوتے ہیں کہ یہ یہاں کیوں کھڑے ہیں۔ یہ کہنا ہے شہزادی رائے کا جو کہ ایک ٹرانس ایکٹویسٹ

Read more

الیکشن اسموگ

کوہِ بہشت سے ایک فرشتے نے آدمؑ کو دنیا کا نظارہ کروایا، مقصود انسان کی ترقی اور کامرانی کی نشانیاں دکھانا تھا، مثال کے طور پرکچھ چنیدہ شہرآدم کو دکھائے گئے جن میں لاہور بھی شامل تھا۔ یہ ملٹن کی ’فردوسِ گم شدہ‘ میں مذکور ہے۔ اسی طرح ’اصفہان نصف جہاں بود، گر لاہور نہ باشد‘ والا فقرہ بھی بزرگوں سے اکثر سننے کو ملتا تھا، اور اپنا کپلنگ تو لاہور کی مدح میں لگا ہی رہتا تھا۔ بلاشبہ، لاہور

Read more

الیکشن سے قبل عمران خان کو تحریک انصاف کا نیا سربراہ نامزد کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی اور انٹرا پارٹی الیکشنز سے دستبرداری کے فیصلے نے گذشتہ چند روز سے اس حوالے سے موجود ابہام کو دور کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی وجوہات کیا ہیں اور یہ عام کارکن کے لیے کس حد قابل قبول ہو گا؟

Read more

گوہر علی خان: عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کے نگران چیئرمین کے لیے نامزد کردہ وکیل کون ہیں؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان کو پی ٹی آئی کا نگران چیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے پارٹی چیئرمین کی نامزدگی کے اس اچانک فیصلے کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ اس عہدے پر ’وائلڈ کارڈ انٹری‘ کرنے والے بیرسٹر گوہر علی خان ہیں کون؟

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی، امید سحر

سرزمین بلوچستان اپنے قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، گیارہ ہزار سالہ پرانی تاریخ و ثقافت، قدرتی معدنیات، رنگ برنگی موسم، دریاؤں، سمندروں، صحراؤں پر مشتمل خطہ پر واقع ہے۔ بلوچستان کے مغرب میں ایران شمال میں افغانستان اور جنوب میں بحریہ عرب واقع ہے۔ سرزمین بلوچستان جو پاکستان کی تقریباً 44 فیصد رقبہ پر مشتمل قدرت کے تمام نعمتوں سے مالامال ایک امیر خطہ ہے۔ جس کی آبادی کم وسائل دوسرے تمام صوبوں سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ بلوچستان میں

Read more

ہمسایہ ممالک سے لڑائی! خوشحالی کی دشمن

میاں نواز شریف نے پاکستان آتے ہی اپنے پہلے بیان میں درست کہا کہ ہمسایہ ممالک سے لڑائی کر کے معاشی ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں ہو سکتی۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے بیانات میں بار بار دہرا رہے ہیں کہ ان کی کسی سیاسی جماعت یا شخصیت سے مخالفت نہیں۔ بقول بلاول بھٹو ان کی مخالفت غربت، بے روزگاری اور مہنگائی سے ہے۔ چند روز قبل علماء و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نشاندہی

Read more

نواز شریف: پتا پتا بوٹا بوٹا حال تمہارا جانے ہے

میاں محمد نواز شریف نے کوہ مری کی وادیوں میں چھانگلہ گلی میں واقع اپنے محل میں اپنی صاحبزادی کو پہلو میں بٹھا کر وہ وہ سچ بولا کہ سچ بھی سن کر شرما گیا ہے۔ میاں صاحب پاکستانی سیاست میں ’سچ‘ بولنے کے معاملے میں ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں۔ چاہے وہ سچ ان کی سیاست میں شمولیت کا ہو یا پھر اقتدار میں روز اول سے لاڈلے پن کا، انہوں نے ہمیشہ ’سچ‘ ہی کہا ہے۔ میاں

Read more