ہزاروں ورکرز کی ضرورت: آسٹریلیا اس سال زیادہ غیر ملکیوں کو شہریت دے گا
آسٹریلیا دس سالوں میں پہلی بار تارکین وطن کے لیے مستقل سکونت پر عائد پابندی کو ختم کر رہا ہے جس سے وہاں کام کرنے والوں کی کمی کو پورا کیا جائے گا۔
Read moreآسٹریلیا دس سالوں میں پہلی بار تارکین وطن کے لیے مستقل سکونت پر عائد پابندی کو ختم کر رہا ہے جس سے وہاں کام کرنے والوں کی کمی کو پورا کیا جائے گا۔
Read moreاب کوئی نہیں کہتا گھبرانا نہیں، لیکن عمومی حالات کچھ ایسے ہی بن چکے ہیں کہ اکثریت اس جملے کی منتظر ہے، چاہے گھر کا بڑا ہوا، ملک کا حکمران ہو، کوئی صالح بزرگ ہو، سماجی، معاشی اور کسی حد تک مجموعی سیاسی صورتحال کسی طور تسلی بخش نہیں ہیں۔ سیاست شاید ایسے ہی رہے گی، کیونکہ اس کا چلن اب بدل گیا، اس کی اخلاقیات اور ضابطے تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ سماجی طور طریقے بھی راہیں بدلتے دکھائی دیتے
Read moreانڈین کمپنی بامبے شیونگ کے سی ای او شانتنو دیش پانڈے نے نئے آنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ابتدائی چار پانچ برسوں تک روزانہ 18، 18 گھنٹے کام کریں۔ لیکن اس مشورے کے بعد انھیں سچ سننے کو مل رہا ہے۔
Read moreڈبلیو ایچ او (جنیوا) نے پاکستان کے سیلاب کو تیسرے درجے کی ایمرجنسی گردانتے ہوئے دینا بھر کو امداد دینے کی درخواست کی اور اپنی جانب سے بھی خطیر رقم دینے کا اعلان کیا جسے زخمیوں کے علاج، صحت کی سہولیات اور وبائی بیماریوں کی روک تھام کی جا سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ”پاکستان کے 3 / 4 اضلاع اور 33 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 6 + ملین کو انسانی امداد کی اشد
Read moreہیضہ ایک ایسی بیماری ہے جس کے مضر اثرات سے قیمتی جانوں کا ضیاع ایک المیہ ہے۔ ہیضہ کے مریضوں کی بڑی تعداد صرف گنجان آباد، شہری علاقوں سے ہی رپورٹ نہیں ہوتے بلکہ بارش اور سیلاب کے بعد بیشتر علاقوں میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیلتی ہے۔ ہیضہ کے دوبارہ پھیلنے کی وجہ صفائی کے ناقص انتظامات، حفظان صحت کے طریقہ کار پر عدم درآمد، بڑھتی ہوئی غربت کے ساتھ زیادہ آبادی اور ناکافی انفراسٹرکچر، نیز بڑھتی ہوئی
Read moreسیلاب نے تباہی مچا لی ’ہم حکومت اور دوسرے اداروں پر تنقید کر کے اپنا حق ادا کر رہے‘ کچھ فلاحی تنظیمیں ’ادارے‘ مخیر حضرات اپنی ساری توانائیاں لگا کر متاثرین کی مدد کر رہے۔ یہ حکومت یا کسی کے بس کی بات نہیں ’یہ آزمائش کی گھڑی ہے۔ آزمائشیں اللہ کی طرف سے انسانوں کے اعمال کے نتیجہ میں ہوا کرتی ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک کو اپنے اعمال کا احتساب کرنا ہو گا۔ ”کیا یہ لوگ اس
Read moreصوبہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ جنوبی اضلاع میں بہت سے ایسے لوگ اب بھی موجود ہیں جن کی بستیاں باقی علاقوں سے کٹ گئی ہیں۔ یہاں کے باسیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ لگ بھگ ایک ماہ ہو چکا ہے کہ ان کے پاس نہ تو کوئی حکومتی نمائندہ آیا اور نہ ہی کوئی غیر سرکاری تنظیم۔
Read moreہم لوگ ابھی امیگریشن سے فارغ ہو کر بورڈنگ پاس پر دیے گئے گیٹ کے سا منے آ کر بیٹھے تھے، گو کہ سارا طریقہ کار کافی تھکا دینے والا ہوتا ہے، لیکن چونکہ ہم کافی جلدی ائرپورٹ پہنچ گئے تھے تو رش ہونے سے پہلے پہلے فارغ ہو کر اب سکون سے لاؤنج میں آ کر بیٹھ گئے تھے۔ تھوڑی دیر بعد ہی بچوں کی ویڈیو کال آ گئی، ان کے چہرے بھی خوشی سے تمتما رہے تھے، اور
Read moreبرطانیہ میں شراب بنانے والی کمپنیوں کے مالکان کا کہنا ہے کہ توانائی کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافے کی وجہ سے پورے برطانیہ میں لوگ شراب خانے بند کرنے پر مجبور ہوں گے۔
Read moreبرمنگھم سے ہماری پرواز ایمسٹرڈیم کے اسکپول ائرپورٹ پر اتری۔ یہ ائرپورٹ سطح سمندر سے سوا تین میٹر نیچے ہے۔ اس کا شمار دنیا کے ایک درجن مصروف ترین ائرپورٹس میں ہوتا ہے۔ ایمسٹرڈیم دارالحکومت ہے لیکن دفاتر سرکار یہاں سے 65 کلومیٹر دور شہر دی ہیگ میں واقع ہیں جہاں اقوام متحدہ کی عالمی عدالت اور عالمی ثالثی کے مراکز بھی ہیں ہیگ کا اپنا ائرپورٹ روٹرڈییم تو سطح سمندر سے ساڑھے چار میٹر نیچے ہے۔ ایمسٹرڈیم کی وجۂ
Read moreغیر جانبدار ماہرین اور خیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق عطیات کے اعلانات کے بعد ان کے تحت رقوم کا 100 فیصد جمع ہونا مشکل ہوتا ہے تاہم تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ 90 فیصد تک رقم وصول ہونے کی توقع ہے۔
Read moreہمارا تعلق جنوبی پنجاب کی جس تحصیل سے ہے وہاں روحانی وارداتیے مطلب روحانی پیروں کی بھر مار ہے، لوگ پتا نہیں کہاں کہاں سے دم درود کروانے یا جنات وغیرہ نکلوانے کے لیے روحانی عاملین کے ڈیروں پر حاضری دیتے ہیں۔ ہمارے گاؤں کے قریب ایک دیہات ہے جہاں عامل بابا مریضوں کا باقاعدہ ”روحانی آپریشن“ کرتا ہے جن میں اکثریت خواتین کی ہوتی ہے دھڑا دھڑ دل کی سرجری، کینسر کے پھوڑے، گردے اور مثانے کی پتھری کے
Read moreماہرین کا خیال ہے کہ ملک میں پیدائش کی شرح میں ہونے والی کمی کے پیچھے حالیہ برسوں میں بڑھنے والا معاشی دباؤ اور کریئر پر عوام کی مزید توجہ بھی ہے۔
Read moreپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری سے ایک ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بارشوں کی شدت اور سیلابی ریلوں کے خوفناک سلسلہ نے ملک بھر میں قیامت کا سماں باندھا ہوا ہے۔ اب یہ خبر ہے کہ دریائے کابل میں شدید طغیانی کے باعث نوشہرہ میں سیلاب کا اندیشہ ہے۔ شہریوں سے شہر خالی کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ اس کے باوجود ملک میں سیاسی افتراق میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک دوسرے پر الزام
Read moreآج واٹس ایپ پر ایک جاننے والی نے شیئر کیا تھا کہ آیت اللہ سیستانی نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امام کے سہم سے دو تہائی حصہ دینے کا فرمان جاری کیا۔ جسے ہر فرد انفرادی طور پر پورا کر سکتا ہے۔ اس سے تین دن پہلے ایک بیٹھک میں ایک صاحب کہہ رہے تھے کہ امریکی صدر نے اتنے پیسے آئی۔ ایم۔ ایف کی گرانٹ کے علاوہ سیلاب زدگان کے لئے عطیہ کیے ہیں۔ آج دوپہر ایک
Read moreانگد سنگھ کی انڈیا میں مقیم ماں نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو دہلی ائیرپورٹ پر اترتے ہی اسے چند گھنٹوں میں واپس نیویارک بھیج دیا گیا۔
Read moreیوں تو گوجرانوالہ کے نواحی شہر گکھڑ منڈی کی کئی حوالوں سے شہرت ہے۔ سابق صدر محمد رفیق تارڑ کی جنم بھومی گکھڑ منڈی تھی جب کہ پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے۔ گو کہ مستنصر حسین تارڑ نے بھی گکھڑ منڈی ہی میں اپنے ننہال میں آنکھ کھولی لیکن انہوں نے کبھی اپنے آپ کو گکھڑ منڈی کا باسی نہیں کہلوایا بلکہ ہمیشہ اپنے ”لاہوریا“ ہونے پر فخر کیا۔ اسی شہر
Read moreپروگرام کچھ یوں ترتیب دیا گیا تھا کہ ہمارے استنبول کے ہوائی اڈے پہ اترنے کے ساتھ شکاگو سے آنے والے جہاز سے چھوٹی بیٹی کا گھرانا اترا اور سامان لینے والے ہال پہنچتے ہی وینکؤور سے آنے والے بڑی بیٹی اور داماد کے پہنچنے کی اطلاع آ گئی اس طرح سترہ افراد پر مشتمل میرا گھرانا ائر پورٹ کے بیرونی لاؤنج میں پہلے سے انتظام کردہ بس میں سوار ہو رہا تھا۔ پہلا سبق جو ملا وہ جوانی سے
Read moreشمالی یورپ کے کچھ حصوں میں لوگوں کو یہ تصور کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ 24 گھنٹے سورج کا ہونا کیسا لگتا ہے کیونکہ ان کے علاقے میں یہ حقیقت ہے۔
Read moreپاکستان کے علمی و فکری حلقوں میں ایک بنیادی نقطہ قومی سیاسی، سماجی، اخلاقی، معاشی، قانونی یا معاشرتی تشخص کا ہے۔ کیونکہ عمومی طور پر ہم لوگ خود پر حد سے زیادہ تنقید کرنے اور چیزوں کا جائزہ، تجزیہ یا موازنہ کرتے ہوئے بہت زیادہ منفی انداز میں سوچتے ہیں۔ بلاشبہ معاشرتی سطح پر ہمیں مختلف نوعیت کے چیلنجز اور اور منفی پہلو نمایاں ہیں۔ لیکن ہر ریاست کو مختلف چیلنجز اور منفی عمل سے گزرنا پڑتا ہے اور ان
Read moreریچل کو سب سے زیادہ تکلیف بند جگہوں پر کاغذ کی حرکت سے پیدا ہونے والی آواز سے ہوتی ہے۔ ان کے مطابق یہی وجہ تھی کہ بچپن میں ان کے لیے سکول کا ماحول نہایت تکلیف دہ تھا۔
Read moreدسمبر سنہ 2013 میں ہدایتکار بلال لاشاری نے فلم مولا جٹ بنانے کے بارے میں ایک ٹویٹ کی تھی اور اب اس بات کو تقریباً نو برس کے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ آخر اس فلم کی ریلیز میں اتنی دیر کیوں لگی؟
Read moreتحقیق ایک مستقل عمل ہے۔ ماں کی گود سے لحد تک یہ عمل رکتا نہیں۔ انسانی زندگی میں تحقیق ریل کی اس پٹڑی کی مانند ہے جس پر انسانی سماج چلتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تعلیمی ادارے نظریات و عقائد، سائنس و ہنر اور جسم و عقل کے متوازن رشد کی خاطر اپنے طلبا کے لئے تحقیق کرنے کے معیاری انتظامات کرتے ہیں۔ اگر ان انتظامات کے باوجود کسی سماج میں تحقیقی رجحان کم ہو تو وہاں کے نظام
Read moreورچوئل کلاسز چلانے والی تعلیمی ٹیکنالوجی کمپنی نے لُو کو نکالنے کی وجہ یہ بتائی کہ اُن کی بلّی کیمرا کے سامنے نظر آئی تھی۔
Read moreجاپان کی سرکاری ٹیکس ایجنسی نے نوجوانوں میں شراب نوشی کو فروغ دینے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔
Read moreبرطانوی وزیر اعظم کے عہدے لیے مقابلے میں رشی سوُنک اور لز ٹرسٹ میں سخت مقابلہ ہے لیکن کیا رشی سُونک کا انڈین نژاد ہونا اس مقابلے میں کوئی معنی رکھتا ہے۔
Read moreفن لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی ویڈیو لیک ہونے کے بعد اس بات سے انکار کیا ہے کہ وہ منشیات کے زیر اثر تھیں۔
Read moreدنیا بھر میں کھانا مہنگا بھی ہوتا جا رہا ہے اور اس کی قلت بھی ہو رہی ہے چنانچہ ہر جگہ لوگوں کو خود کو نئے حالات کے مطابق ڈھالنا پڑ رہا ہے۔
Read moreپاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما عمران خان کی دو عشروں سے زائد جدوجہد کے نتیجے میں انہیں 2018 ء کے انتخابات میں محدود کامیابی کے بعد چند چھوٹی سیاسی جماعتوں سے مل کر حکومت بنانے کا موقع ملا۔ حکومت ملتے ہی عمران خان کو معلوم ہوا کہ یہاں تو معیشت کا بیڑا ہی غرق ہوا پڑا ہے جسے سنبھالنے میں ذرا وقت لگا اور لڑکھڑاتی معیشت کو ابھی کھڑا ہی کرنے لگے تھے کہ سر منڈواتے ہی اولے پڑنے
Read moreپاکستان میں دفاعی بجٹ پر بیان بازی اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کو لوگ اکثر قبول کرتے ہیں۔ پاکستان میں دفاعی بجٹ پر بیان بازی اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کو لوگ اکثر قبول کرتے ہیں۔ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی کل جی ڈی پی کا 80 فیصد دفاع سے متعلق امور بالخصوص پاک فوج کے حصے میں آتا ہے۔ اس جھوٹ اور جان بوجھ کر غلط معلومات کو ماضی میں بہت
Read moreویسے تو ڈاکٹر اورل سیکس کے دوران انفیکشن پھیلنے سے خبردار کرتے ہیں مگر باقاعدہ طور پر ایسے متاثرین کی تعداد معلوم کرنا آسان نہیں۔
Read moreان چالیس سالوں میں صرف اتنا فرق پڑا ہے کہ اس کی کالی داڑھی روئی کی طرح سفید ریش میں تبدیل ہو چکی ہے ، سامنے کے دو دانت بھی ٹوٹ چکے ہیں۔ بات کرتے ہوئے یا جب وہ زور لگا کر نعرہ بلند کرتا ہے کہ ”چھولے لے لو“ ، ”مصالحے دار چھولے“ تو تلفظ چھولے کے بجائے ”تھولے“ ادا ہوتا ہے۔ وہ ہمیشہ سے لنگڑا کر چلتا تھا اور اسی وجہ سے اس کا نام ”منڈو“ مشہور ہو
Read moreعمار ان 100 سے زائد افغان اساتذہ میں سے ایک ہیں جنھوں نے برٹش کونسل کے ساتھ عوامی سطح پر ملازمتوں میں کام کیا تھا اور وہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں ہی چھوٹ گئے۔
Read moreیہ سالانہ بنیادوں پر 90 فیصد اضافہ ہے اور توانائی برآمد کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کی اب تک کی سب سے بڑی آمدنی ہے۔
Read moreدوران سفر مسافروں کے گم ہونے والے لاکھوں بیگز کے مسئلے کا حل جو ٹیکنالوجی پیش کر رہی ہے۔
Read moreپاکستان کو بنے آج 75 برس ہوگئے ہیں۔ لیکن ایک ماڈرن خاتون جس کی اپنی سوچ اور اپنے خواب ہیں، کیا وہ صحیح معنوں میں اپنے آپ کو آزاد تصور کرتی ہے؟
Read moreبی بی سی نے ایسے چھ افراد سے ملاقات کی ہے جن کے نام تاریخی مواقع کی نسبت سے رکھے گئے ہیں۔ اس سے ان کے یوم پیدائش کا اندازہ لگانا بھی آسان ہو جاتا ہے۔
Read more” ابو قرعہ اندازی میں میرا پاکستان واپسی ہوائی سفر کا ٹکٹ نکل آیا ہے“ ۔ چھوٹی بیٹی حفصہ کی شکاگو سے خوشی سے اچھلتی تصویر فون پہ خوش خبری سنا رہی تھی۔ پاکستانیوں کی کسی تقریب میں ایک دوست ملک کی معروف ائر لائن نے یہ ٹکٹ پیش کیا تھا اور بیٹی خوش قسمت رہی کہ قرعہ اندازی میں اس کا نام نکل آیا۔ قرعہ اندازی کی ویڈیو گھومی اور مبارک باد کے فون چلے۔ ان ہی دنوں میرے
Read moreآزادی کے 75 سال: دہلی کے اس گمنام ریلوے اسٹیشن سے پاکستان جانے والوں کا کیا تعلق ہے؟
Read moreکسی بھی جسمانی سرگرمی(ورزش، دوڑ یا دیگر وغیرہ) کے دوران چھاتی کی حرکت کچھ خواتین کے لیے بہت تکلیف دہ ہو سکتی ہے اور جسمانی سرگرمیوں میں ان کی شرکت میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔
Read moreبلومبرگ نے سنہ 2021 میں اس کاروباری خاتون کی کل دولت کا تخمینہ تقریباً 33.9 ارب ڈالرز لگایا تھا، جو گذشتہ ماہ جولائی میں کیے گئے اندازے کے مطابق کم ہو کر 16.1 ارب ڈالرز رہ گئی ہے۔
Read moreایسا لگ رہا تھا کہ انڈین ویمن ٹیم سونے کا تمغہ جیت جائے گی لیکن صرف آدھے ہی دن میں افسوناک طور پر یہ سونے کے تمغے سے کانسی کے تمغے تک پہنچ گئی۔
Read moreڈیئر پروفیسر سلام، کرونا جیسی منحوس بیماری سے جوجنے کے بعد کیا حال سنائیں دل کا، اس دوران چند لمحے تو ہمیں یوں لگا کہ یہ کہانی بھی اب ختم ہے زندگی کا وہ آدھا گھنٹہ نفی ہو کر کہاں گیا ہمیں نہیں معلوم۔ علم ہے تو بس اتنا کہ ہم نے وہ جیا ہی نہیں! اس دورانیہ میں ہم کہاں تھے کچھ خبر نہیں شاید عالم برزخ میں ہوں۔ یا شاید فرشتوں کو کہا گیا کہ یہ کس کو
Read moreپاکستان میں امسال مون سون بارشوں کی وجہ سے پیش ہونے والی تباہ کاریوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بالخصوص، بلوچستان جانی و مالی نقصان کے حوالے سے دوسرے صوبوں کی نسبت کچھ زیادہ تباہ حالی کا شکار ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں اس وقت ایک سو چھہتر سے زیادہ قیمتی زندگیاں لقمہ اجل بن گئیں ہیں ؛ تیرہ ہزار سے زائد مکانات جزوی یا مکمل طور پر منہدم ہو چکے ہیں
Read moreمان نہ مان میں تیرا مہمان کے مصداق آج کل کراچی میں مکھیاں ایسے ابلی پڑی ہیں جیسے کراچی کی گلیوں میں سارا سال بغیر ڈھکن کے گٹر ابلتے ہیں۔ اب جب اتنا سب کچھ ابلے گا تو ان مکھیوں سے بے زار کراچی کے شہریوں کا فشار خون ابلنے کی دوڑ میں کیسے پیچھے رہ سکتا ہے؟ لہٰذا آج کل یہ سب دیکھ کر وہ بھی خوب شدت سے ابل رہا ہے۔ کراچی میں ذمہ دار اداروں کی ماضی
Read moreچین-تائیوان کے حالیہ معاملے پر انڈیا نے ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا ہے لیکن اس کے تمام پڑوسیوں نے چین کی ون چائنا موقف کی حمایت کی ہے۔
Read moreارشد ندیم کہتے ہیں کہ کہنی اور گھٹنے کی تکلیف نہ ہوتی تو وہ کامن ویلتھ گیمز میں 95 میٹرز تک تھرو کر سکتے تھے۔ ان کی کوشش ہے کہ وہ کامن ویلتھ گیمز کے بعد عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کریں۔
Read moreآسٹریلوی ایئرلائن کانٹس نے سینیئر ایگزیکٹوز سے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک ‘بیگج ہینڈلر’ کے طور پر کام کریں کیونکہ اس وقت ایئرلائن کو مزدورں کی قلت کا سامنا ہے۔
Read moreسیمیں کرن نے جب اپنا ناول ”اک معدوم کہانی“ لکھنا شروع کیا، ابھی اس کے خط و خال طے ہو رہے تھے کہ کرونا شروع ہو گیا۔ اس طرح ناول کا آغاز بہت حد تک حقیقی حالات سے شروع ہوا کہ کرونا اس ناول کا حصہ ہے۔ تاریخ ؛اخباری، درسی اور ادبی کبھی ایک جیسی نہیں رہی۔ حکمرانوں نے ہمیشہ درسی تاریخ اپنی ضرورت کے تحت لکھوائی اور اپنی مدح میں لکھوائی۔ اخباری تاریخ حقائق کی حد تک تاریخ
Read moreاحمد فراز نے کہا۔ تیرے بیٹے تیری آبرو کے لیے یوں جلائیں گے اپنے لہو کے دیے مسکرائے گی تاریکیوں میں کرن اے وطن تاریکیوں کو اپنے لہو کی لو سے اجالے میں بدلنے والے پولیس افسران و جوانوں کے اعزاز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 4 اگست کو یوم سپاس منایا گیا۔ میں سارا دن ان ساتھیوں کے بارے میں سوچتا رہا جن کے ہمراہ نوکری کا کچھ یا بڑا حصہ گزرا تھا۔ بے شمار انمول
Read moreیہ کوئی فلمی کہانی نہیں لیکن 20 سال قبل انڈیا سے لاپتہ ہونے والی ایک خاتون سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو کے باعث پاکستان میں ملی ہیں۔
Read moreڈاکٹر ناصر عباس نیر نے اردو تنقید کو تخلیقی روش پر ڈال دیا ہے۔ ان کی تنقید پڑھتے ہوئے جہاں کسی فن پارے کی حیثیت کا تعین ہوتا ہے وہیں اس فن کی تاریخ اور اس کے ارتقا کا عمل بھی اجاگر ہونے لگتا ہے۔ اس طرح ان کی تحریر مسلسل انکشافات کا باعث بنتی ہے۔ ان کے تنقیدی مضامین پر مشتمل کتاب ”یہ قصہ کیا ہے معنی کا“ اپنے قاری کو سوچ کی ایک نئی راہ پر ڈال دیتی
Read moreہماری پیدائش سے پہلے کے زمانے میں یادیں بلیک اینڈ وہائٹ تصویروں میں محفوظ ہوا کرتی تھیں۔ اپنا کوئی محبوب رشتہ زندگی میں یا موت کے بعد دور جائے اور اس کی یاد ستائے تو ایلبم کھول کر اس کی تصویر کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھ لیا جاتا تھا۔ وہ وقت تھا ہمارے دادا دادی، نانا نانی اور ان کے والدین کا ۔ ہماری والدہ کو بھی اس دنیا میں وقت بہت ہی کم ملا تھا، اٹھائیس کی تھیں تو
Read moreآپ پختونخوا کی عوام کو جاہل سمجھیں، ان پڑھ کہہ لیں یا جانگلی کہیں۔ ایک خوبی مانیں گے۔ یہاں کوئی خان اور غریب کا فرق نہیں۔ بڑے بڑے لینڈ لارڈ جب اپنی زمینوں پر کسی کسان سے ملتے ہیں تو پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی طرح، کسان ان کے پیروں نہیں پڑتا۔ بلکہ مٹی سے لتھڑے ہوئے ہاتھ اپنے قمیض سے پونچھ کر خان سے ملاتا ہے۔ وہ کسی کے کہنے اور برادری کو بھی خال خال ووٹ دیتا ہے۔
Read moreدنیا میں سب سے زیادہ تیل برآمد کرنے والے ممالک نے ستمبر میں اپنی پیداوار میں قدرے اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے میں مدد مل سکے۔ تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مغرب کے مطالبے کے باوجود تیل کی پیداوار بڑھانے پر راضی نہیں ہیں۔
Read moreانسان کے خمیر میں خطا کا عنصر موجود ہے۔ ساتھ ہی اس کے دائیں ہاتھ پہ اصلاح کا پہلو رکھا گیا ہے اور بائیں ہاتھ کے مقدر اس رویے کو دہرانے کی روش۔ ہوش والے دانائی کے موتی چن لیتے ہیں اور نادان اس ہنر نایاب سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ شاعر نے کہا تھا ~ ہائے وہ تیر نیم کش، جس کا نہ ہو، کوئی ہدف انگلستان سے پاکستانیوں کا گہرا تعلق ہے۔ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بسلسلہ
Read moreکووڈ کی وبا کے دوران زائرین کو ہجر اسود کو چھونے کی اجازت نہیں تھی تاہم اب سعودی عرب سے موصول ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پُرجوش زائرین حجر اسود کے قریب پہنچنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
Read more”جسٹن ٹروڈو کے حجام نے ان سے کوئی انتقام لیا ہے۔“ ”پرائم منسٹر کے بالوں کا نیا سٹائل مزاحیہ اداکار جم کیری کے اس ہیئر سٹائل کی نقل ہے جو اس نے فلم“ ڈم اور ڈمر ”کے لیے اپنایا تھا۔“ ”ٹروڈو کے بالوں کا نیا انداز ایک اداکارہ کی یاد دلاتا ہے“ ”ٹروڈو ایسا کیوں کرتے ہیں : کیا شہرت کے لیے؟ میڈیا پر چھائے رہنے کے لیے؟“ ادھر ٹویٹ پہ ٹویٹ ہو رہا ہے اور ادھر ہمارے بھلے مانس
Read moreامریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان پر شدید رد عمل سامنے آنے کے بعد امریکی حکومت کی طرف سے وضاحت کی گئی ہے کہ ان کے دورے کو امریکہ کے ایوان صدر کی حمایت حاصل نہیں ہے۔
Read moreدنیا کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک بُدھ کو ایک اہم اجلاس کریں گے، جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ وہ ستمبر سے مارکیٹ میں کتنے تیل کی دستیابی یقینی بنا سکتے ہیں۔
Read moreڈونلڈ ٹرمپ، جیر بالسونیرو، ولادی میر پیوتن، نریندرا مودی، طیب اردگان، اور عمران خان جیسے مقبول عوامی لیڈروں میں جو مشترک صفات پائی جاتی ہیں، وہ ہیں :ذاتی کرشمہ، انانیت، قوم پرستانہ قدامت پسندی، مردانہ قسم کی پارسائی اور آشکار جنس پسندی۔ وہ سیاسی طریقے جو ان کی مقبولیت میں اضافہ کرتے ہیں، ان میں ’عام آدمی‘ کو بد عنوان اشرافیہ ’سے بچانے کے مربیانہ وعدے، مذہبی اکثریت پر انحصار، اخلاقی پولیسنگ، اختلاف رائے کو برداشت نہ کرنا اور ایک
Read moreیوں تو پاکستان کی تاریخ ابتدا ہی سے سیاسی نا پختگی اور ناقابل یقیں، ناقابل برداشت ہی رہی ہے سیاسی عدم استحکام اس ملک و معاشرے کی پہچان و خصوصیت بنی ہوئی ہے لیکن گزشتہ چند دہائیوں سے سے بالعموم اور بالخصوص گزشتہ چند مہینوں سے انتہائی بے یقینی کی سی کیفیت پیدا ہو رہی ہے۔ پہلے ہم نے چند حکومتوں (خوش قسمتی سے) کو اپنی میعاد یا مدت پوری ہوتے ہوئے دیکھا چاہے کسی بھی طرح سے بھی اچھی،
Read moreگذشتہ برسوں میں ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ منفی سوچ انسان کو کئی ذہنی بیماریوں میں مبتلا کر سکتی ہے اور جسمانی درد کو بھی بڑھا سکتی ہے۔
Read moreویجیٹیبل آئل کے بجائے اب دنیا میں لوگ ایک بار پھر گھی کے استعمال کی جانب لوٹ رہے ہیں۔ لیکن بہت سے انڈینز کے لیے گھی تاریخی طور پر کھانا پکانے سے زیادہ مقدس چیز ہے۔
Read moreمحمد باوا کے دوست نے جب بتایا کہ وہ ایک کروڑ روپے کی وہ لاٹری جیت چکے ہیں جس کے لیے وہ ایک سال سے کوشش کر رہے تھے تو تھوڑی دیر پہلے تک وہ اپنا گھر بیچنے والے تھے۔
Read moreانڈیا میں ایسے بچوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے جو نشوونما کی کمی کی وجہ سے قد میں چھوٹے رہ جاتے ہیں اب وہاں موٹاپے کے شکار بچوں کی آبادی بڑھ رہی ہے۔
Read moreسری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے پیش نظر ایسے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جو کشتیوں کے ذریعے آسٹریلیا پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Read moreقیامت خیز گرمی میں لوڈ شیڈنگ قہر ڈھا رہی تھی۔ عوام نفسیاتی ہیجان میں مبتلا ہو چکی تھی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی پنجاب میں حاکمیت تھی۔ وفاقی حکمراں جماعت کے عہدیداران کی رہائش گاہیں عوامی غضب کی زد میں تھیں۔ نواز لیگ مقتدر قوتوں کے ساتھ مل کر ”دہرا کھیل“ رہی تھی ایک طرف وزیراعظم گیلانی کو سپریم کورٹ سے نا اہل کروایا تو دوسری جانب پاکستان کے سیاسی افق پر تیزی سے ابھرتی
Read moreانڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں محکمۂ صحت کے ایک اہلکار کے خلاف تفتیش کی جا رہی ہے جس نے ایک ہی سرنج سے 30 طلبا کو ویکسین لگا دی۔
Read more22ویں کامن ویلتھ گیمز جمعرات کے روز سے انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں شروع ہو رہی ہیں جن میں شریک 72 ممالک میں پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔ ان مقابلوں میں پاکستانی ویٹ لفٹرز اور پہلوانوں پر سب کی نظریں ہیں۔
Read moreگذشتہ چند برسوں کے دوران انڈیا اور پاکستان میں بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کی مثالیں دی جاتی رہی ہیں اور اسے ترقی پزیر ممالک میں ایک ماڈل کے طور پر دیکھا جا تا ہے۔ تاہم اب بنگلہ دیش نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے ساڑھے چار ارب امریکی ڈالر کے قرض کی درخواست کی ہے، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
Read moreڈاکٹر سجاد احمد صدیقی کی یادوں اور خاکوں پر مشتمل کتاب پر اس کے علاوہ اور کیا تبصرہ کروں کہ اس کا پہلا خاکہ ”بڑی امی“ پڑھتے ہوئے میرے آنسو بہنے لگے تھے۔ اس کتاب کا انتساب بھی ماں کے نام ہی ہے۔ یہ ایک ہی نشست میں پڑھے جانے والی کتاب ہے۔ ایک دفعہ ہاتھ میں اٹھا لیں تو ختم کیے بغیر نہیں رہ سکتے۔ پہلا خاکہ ہی اتنا پر اثر ہے کہ قاری کو مکمل طور پر اپنی
Read moreچینی فوج کا کہنا ہے کہ اگر امریکی سپیکر خود مختار جزیرے تائیوان کا دورہ کریں گی تو وہ خاموش نہیں بیٹھے گی۔
Read moreسری لنکا نے جو کچھ عرصے سے سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، اس بحران پر قابو پانے کے لیے چین سے مالی مدد طلب کی ہے لیکن کیا یہ امداد خطرناک ہو سکتی ہے۔
Read moreدھنن جایا ڈی سلوا کی نویں ٹیسٹ سنچری سری لنکا کو گال کے دوسرے ٹیسٹ میں ایسی پوزیشن پر لے آئی کہ اسے شکست دینے کے لیے پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کرنا ہو گی لیکن خراب موسم کی وجہ سے انہونی اب ہونی میں بدلتی نظر نہیں آ رہی۔
Read moreآج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، چرند، پرند، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے، یوں لگتا ہے جیسے پورے ملک میں کوئی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کے اثر سے بچنا ممکن نہیں۔ غالب کی طرح مجھے بھی چونکہ وبائے عام کی زد میں آنا گوارا نہیں اِس لیے میں نے سوچا کہ آج ایسا موضوع چنا جائے جس
Read moreکسی زمانے میں اسے ‘برہمنوں اور بنیوں کی پارٹی’ کہا جاتا تھا اور اس نے اپنے انتظامی ڈھانچے میں جو تبدیلیاں کی ہیں، اُنھیں نظرانداز کرنا نہایت مشکل ہے۔
Read moreمشہور کہاوت ’پر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی‘ سوشل میڈیا پر صادق آتی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے سوشل میڈیا کے استعمال کی بے قاعدگیوں کو موضوع تحریر بنایا جا رہا ہے۔ لیکن جس طرح سوشل میڈیا کو ذریعہ معاش بنانے والے افراد دیگر لوگوں کی مختلف صورتحال کو اپنے مقاصد کے تحت استعمال کر کے اپنی فالونگ بڑھاتے ہیں اس کو روکنے کے لئے ابھی تک با ضابطہ لائحہ عمل نہیں بنایا جا سکا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایسا
Read moreامریکی شہر لاس اینجلس میں مقیم بیلی سارین کے 64 لاکھ سبسکرائبرز ہیں اور وہ میک اپ آرٹسٹ سے حقیقی جرائم کی ماہر بن گئی ہیں۔
Read moreجب پاکستانی بولرز کو وکٹیں ملنے لگیں تو کپتان بابراعظم جلد سے جلد بساط لپیٹ دینا چاہتے تھے تاکہ ایک بڑے ہدف سے جتنا ممکن ہو بچا جا سکے لیکن سری لنکا کی ٹیم مجموعی برتری کو 323 رنز تک لے جانے میں کامیاب ہو گئی اور ابھی بھی اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔
Read more31 سال کی گریس حمل کے دوران کووڈ کے سبب اتنی بیمار ہو گئی تھیں کہ انھیں تین ماہ تک ادویات کی مدد سے سلا کر رکھا گیا۔ اس دوران دل کا دورہ پڑنے کے بعد ان کے بچنے کے صرف پانچ فیصد امکان ہی بتائے جا رہے تھے۔
Read moreدو صدیوں سے مشرق وسطیٰ اور ایشیاء عالمی طاقتوں کے باہمی ٹکراؤ کا مرکز ہے، عالمی طاقتوں کے سیاسی رجحانات، درحقیقت اقتصادی و تزویراتی پہلوؤں کے تابع ہوتے ہیں۔ سات دہائیوں سے امریکا نے عالمی سیاسیات کو اپنے تزویراتی مقاصد کے تحت تشکیل کر رکھا ہے اور یہی تزویراتی مقاصد نئے عالمی اتحاد اور ممالک کے درمیان گروہ بندیوں کو تقویت دے رہے ہیں۔ برطانوی استعماریت اور نوآبادیاتی عہد میں روس ہدف رہا، عالمی سیاست پر امریکا کے تخت نشین
Read moreبرطانیہ میں ماہرین نے جگر کی پراسرار بیماری کی وجوہات معلوم کر لی ہیں جس سے دنیا کے 35 ممالک میں کم عمر بچے متاثر ہو رہے ہیں۔
Read moreانڈیا کی وزارت داخلہ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 163,370 لوگوں نے انڈیا کی شہریت چھوڑ دی ہے۔ سنہ 2020 میں انڈیا کی شہریت چھوڑنے والوں کی تعداد 85,256 تھی جبکہ سنہ 2019 میں 144,017 لوگوں نے انڈیا کی شہریت کو خیرباد کہا۔
Read more”میں ہوں جہاں گرد“ سیاحت کی اس وقت کی داستان ہے جب ایران میں خمینی انقلاب جوبن پر تھا، ترکی میں کنعان ایورن کا مارشل لاء عروج پر تھا اور بلغاریہ میں کمیونزم جوان ہو چکا تھا۔ تین دہائیاں بیت جانے کے بعد ، اپنے مشاہدات اور واقعات کی روداد کو اپنی ڈائری پر لکھے چند ایک نوٹس اور یادداشتوں سے کرید کرید کر رقم کرنا مصنف کے لیے خاصا دشوار کام تھا۔ یہ مصنف کی کورونا کے دوران دو
Read moreنصف صدی سے صحافت کی وادی میں خبر کی تلاش اور سچائی پر قلم اٹھانے کی کوشش کر رہا ہوں پاکستانی سیاست میں ہر روز سورج ایک نئی خبر اور واقعہ لے کر طلوع ہوتا ہے۔ 22 جولائی کو پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے رن آف الیکشن میں جو کچھ ہوا پاکستان کی جمہوری تاریخ میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ مفاہمت کے بادشاہ آصف علی زرداری نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا
Read moreعالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس اعلان سے منکی پوکس وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے اور ویکسین کی تیاری کے عمل کو تیز بنانے میں مدد ملے گی۔
Read moreسوشل میڈیا کی قباحتیں اپنی جگہ پر مگر اس کا یہ فائدہ کیا کم ہے کہ گاہے گاہے اس پر ان موضوعات پر گفتگو چھڑجاتی ہے جن پر ہمارے تعلیمی اداروں اور مین سٹریم میڈیا نے کبھی نظر ہی نہیں ڈالی۔ ایسے کئی موضوعات سوشل میڈیا یا پھر مختلف ویب سائٹس پر نظر آتے ہیں۔ انہی میں سے ایک موضوع جو گزشتہ دنوں زیر بحث رہا وہ تشدد کی سیاسی جدوجہد میں افادیت کے بارے میں تھا۔ گو یہ بحث
Read moreآپ کام کی جگہ پر ایسے کام کرنے سے تنگ آ چکی ہیں جیسے چائے بنانا اور اپنی روزمرہ کی نوکری کے ساتھ ساتھ آفس پارٹی کا اہتمام کرنا؟ آپ تنہا نہیں ہیں، اسے ’آفس ہاؤس ورک‘ کا نام دیا گیا ہے جو زیادہ تر خواتین کو دیا جاتا ہے اور یہ آپ کے کیریئر کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
Read moreنسل کشی کا مطلب نسلی، علاقائی، مذہبی، لسانی یا کسی بھی چیز کو وجہ بنا کر مناسب منصوبہ بندی کے ذریعے کسی گروہ، قبیلے، فرقے یا قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے۔ نسل کشی کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ موجودہ دور میں بھی یہ سلسلہ جاری ہے لیکن اس کی شکل بدل چکی ہے۔ مغرب ہولو کاسٹ، بوسنیا، چائنہ، روانڈا، میکسیکو، رومن سلطنت، سلطنت عثمانیہ میں ہونے والی نسل کشی کی مہم کو دنیا کی سب سے خطرناک
Read moreانڈیا میں ایک خاتون کی مونچھ توجہ کا مرکز بن چکی ہے جس پر کچھ لوگ تو ان کی تعریف کر رہے ہیں لیکن کئی ایسے بھی ہیں جو ان کو مذاق کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ لیکن خود ان خاتون کا کہنا ہے کہ ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
Read moreترکی کے صدر اردعان کی کوششوں سے روس اور یوکرین کے درمیان گندم اور دیگر اناج کی برآمد کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جس کے بعد عالمی سطح پر گندم می قیمتیں گرنا شروع ہو گئی ہیں۔
Read moreیہ ایک خوشگوار شام کا ذکر ہے جب ایک بحری جہاز کے عرشے پر مسافروں کی ایک بڑی تعداد سمندر میں اٹھنے والی بلند لہروں اور ڈوبتے ہوئے سورج کا نظارہ کر رہی تھی کہ اچانک ایک خاتون مسافر نے شور مچا دیا کہ اس کا بچہ سمندر میں گرگیا ہے اور کوئی ہے جو اس کو بچائے۔ لیکن بلند ہوتی ہوئی سمندری لہروں کی موجوگی میں کسی مسافر کی ہمت نہیں تھی کہ وہ اس جان جوکھوں کے کام
Read moreرینا کی تڑپ اس گھر میں جا کر ختم ہوئی جو رینا ورما کے مطابق ان کے والد نے اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی اکھٹی کر کے بنایا تھا۔ رینا ورما ہمیشہ سے اس گھر کو دوبارہ دیکھنے کا خواب دیکھتی آئی تھیں۔
Read moreکہتے ہیں ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہوتا ہے، ڈوبتے ہوئے کو تنکا بھی شہتیر دکھائی دینے لگتا ہے بالکل اسی طرح سے ہر بحرانی کیفیت میں ہمیں اپنی دعاؤں یا مناجات پر بڑا مان ہوتا ہے اور ہمارا مذہبی طبقہ بڑے فخر سے دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑ جانے کی اور یہود و نصاری کی تباہی و بربادی کی دعائیں مانگ رہا ہوتا ہے۔ سانحہ بلیک ڈیتھ جس کی وجہ سے تقریباً نصف یورپ تباہ ہو گیا تھا
Read moreسر پر ٹوپی، بغیر خط چھوٹی چھوٹی داڑھی، مٹیالے کپڑے، جسم سوکھا ہوا، کنگے بناں بال، ایک دو دانت غائب بقیہ زنگ آلود، چہرے پر مایوسی، جوتے غیر پالش۔ شاید بابا جی کی وجہ سے، چہرے پر مایوسی پہلے سے قدرے کم، اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ بابا جی سر کے اشارے سے جواب دیتے ہیں ”جی آئیں“ ۔ ساری عمر آپ کے بارے بچوں کو پڑھاتا رہا ہوں، آج آپ کو دیکھ بھی لیا ہے، میں بیان نہیں
Read moreوطن عزیز پاکستان میں بالخصوص، اور پوری دنیا میں بالعموم ماحولیاتی تبدیلیاں ایک بہت بڑا خطرہ بن کر سامنے آئی ہیں۔ ابھی تک تو یہ بات ہی نہیں سمجھ پائے کہ اس سب کا ذمہ دار کون ہے۔ پیسے اور طاقت کی دوڑ میں شاید آج کا انسان یہ بات بھول چکا ہے کہ اس کی اپنی بقاء کے لیے زیادہ ضروری کیا ہے۔ آکسیجن کی فراہمی ممکن نہ ہو تو فرق نہیں پڑتا آپ کتنے طاقت ور ہیں یا
Read moreشرح سود میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ترقی پزیر ممالک کے لیے بیرونی قرضوں کی ادائیگی مشکل تر ہوتی جا رہی ہے اور ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
Read moreامریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت دینا بھر میں قائم امریکی سفارت خانوں اور قونصلیٹس سے سال 2020۔ 2021 کے دوران ریکارڈ کم تعداد میں ویزے جاری کئے گئے۔ ان ویزوں میں امیگرانٹ اور نان امیگرانٹ دونوں کیٹیگریز کے ویزے شامل تھے۔ امریکہ ہر سال دینا بھر میں تمام کیٹیگریز کے اوسطاً 85 لاکھ سے لے کر 1 کروڑ کے قریب صرف نان امیگرانٹس ویزے جاری کرتا ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق
Read moreایک وقت تھا جب کمزور مواد کے باوجود بڑے ستارے، اپنی فین فالوونگ کے ساتھ، شائقین کو سینما ہالوں تک کھینچ لاتے تھے اور فلمیں اچھی خاصی کمائی کرتی تھیں لیکن اب ناظرین فلم کے مواد پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔
Read more