امریکی صدرکا مشرق وسطی کادورہ، پوتن اور طیب اردوگان مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے اسرائیل اور سعودی عرب کے دورے کے چند روز بعد روسی رہنما ایران پہنچ رہے ہیں جس کا مقصد مغربی ممالک کو یہ پیغام دینا ہے کہ ماسکو ، ایران، چین اور انڈیا کے ساتھ مضبوط سٹریٹیجک تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔

Read more

روس صدر پوتن کو کورونا سے بچانے کے لیے اب بھی کروڑوں ڈالرز کیوں خرچ رہا ہے؟

روسی ریاستی ذرائع سے دستیاب ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2020 اور سنہ 2021 میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی صحت کے تحفظ کے لیے اقدامات پر تقریباً 54.6 ملین ڈالر خرچ کیے گئے۔ اس میں ڈاکٹرز، فلائیٹ کے عملے، پائلٹوں اور کریملن کے عملے کے ارکان ٹیسٹ اور قرنطینہ کے اخراجات بھی شامل ہیں۔

Read more

لوگ دفتر میں یا کام کی جگہ پر پورن کیوں دیکھتے ہیں؟

ماہرین نفسیات سمیت بالغوں کے مواد کے پلیٹ فارمز اور سائبر سیکیورٹی ماہرین کا خیال ہے کہ اب یہ زیادہ عام ہو گیا ہے کیونکہ آن لائن پورن مواد تک رسائی آسان اور مقبول ہو گئی ہے۔

Read more

سشمیتا سین نے انہیں ’گولڈ ڈِگر‘ کہنے والوں کو دیا سخت جواب

آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی کے ساتھ سشمیتا کے تعلقات کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی مذمت کرنے والوں نے انہیں ’لالچی‘ بھی کہا۔ سشمیتا سین نے ٹرولز کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ کر کے جواب دیا ہے۔

Read more

جوان بیٹے کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شوہر کی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں موت: ’میں اب روز محشر ہی حساب لوں گی‘

یہ ہلاکتیں بھلے ہی گولی کے باعث ہوئی ہوں مگر فرق یہ ہے کہ جہاں والد کی لاش عسکریت پسندوں کی گولی سے ہوئی تو بیٹے کی ہلاکت سکیورٹی فورسز کی گولی سے۔

Read more

تیسرا ون ڈے : ہارِدک پانڈیا اور رشابھ پنت نے بھارت کو جتوا دیا، کوہلی کے ستارے ابھی بھی گردش میں

انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلا گیا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 5 وکٹوں سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔

Read more

نیورو ڈائیورسٹی کیا ہے اور سوشل نیٹ ورکس اس کی تشخیص میں کس طرح مدد کر رہے ہیں

کچھ سال پہلے تک بہت سے لوگوں نے نیورو ڈائیورسٹی (یا اعصابی تنوع) کا لفظ نہیں سنا تھا۔ تاہم یہ اصطلاح جو انسانی دماغ میں پائے جانے والے وسیع اور متنوع فرق کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اب روزمرہ استعمال ہونے والے الفاظ میں شامل ہو چکی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ سری لنکا گال ٹیسٹ: ’چائے کے بعد چیزیں مثبت نہ رہیں‘، سمیع چوہدری کا کالم

اگر پہلے دو سیشنز میں پاکستان کو توقع سے زیادہ کامیابی نصیب ہوئی تو تیسرے سیشن میں اُنھوں نے بذاتِ خود اس برتری کا ایک خطیر حصہ قربان کر ڈالا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: 'مگر شان ٹیٹ کا گمان غلط بھی ہو سکتا ہے'

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے تناظر میں نہایت اہمیت کی حامل اس سیریز کے لیے ممکن ہے سری لنکا سپن وکٹیں ہی تیار کرے اور اس سیریز کی سمت بھی دونوں ٹیموں کے سپنرز ہی طے کریں گے۔

Read more

مسافتوں کی دھول

مسافتوں کی دھول تو سفر کرتے وقت نظر بھی نہیں آتی۔ لیکن جب دم لینے کو بیٹھیں اور لباس جھاڑنے لگیں تو کبھی دل کے پاس سے، کبھی کاندھوں سے اور کبھی ذہن کے کونے کھدروں سے جگمگ کرتے جگنو اڑتے نظر آتے ہیں۔ ان کو مٹھی میں پکڑیں تو ان کی جگمگاتی روشنی میں گزرے دنوں کے کئی بھولے بسرے چہرے دمکنے لگتے ہیں اور دھول کو جھٹکو تو قصہ پارینہ بنی کئی کہانیاں اور کئی کردار سامنے آ

Read more

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی: کیا عالمی منڈی میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کیا گیا؟

ماہرین نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کو ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے قیمتوں میں کمی، عالمی مارکیٹ کے رجحان کے تقریباً مطابق ہے لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

کووڈ: ایک جائزے کے مطابق گلے میں خراش کوڈسب سے بڑی علامت ہو سکتی ہے

سترہ ہزار پانچ سو لوگوں سے لیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گلے کی سوزش کووِڈ کی سب سے بڑی علامت ہو سکتی ہے کووڈ پازیٹیو ہونے والے ان لوگوں نے ان علامات کا ذکر کیا تھا۔

Read more

سری لنکا کا معاشی و سماجی بحران اور پاکستان کے ساتھ مماثلت

گزشتہ دنوں دیوالیہ ہونے کے بعد سری لنکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خوراک اور ایندھن کی کمی پر عوام کے کئی مہینوں کے احتجاج کے بعد سری لنکا کے صدر راجا پاکسے ملک سے فرار ہو گئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا عہدہ جلد چھوڑ دیں گے۔ ایسا تب ہوا ہے جب دارالحکومت کولمبو میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر عوام کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر نے دھاوا بولنے کے بعد قبضہ کر لیا ہے،

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ فوج کو من مانی سے روک سکے گا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی آٹھ ہزار ایکڑ زمین پر فوج کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس علاقے پر فوجی اداروں کے تصرف اور اسے کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کو غیر آئینی اور بلا جواز قرار دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ اس قسم کی کارروائی قانون کی بالادستی کو چیلنج کرتی ہے اور ریاست کے اندر ریاست بنانے کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا لکھا ہؤا

Read more

ملک ریاض: بلڈر سے کنگ میکر

تئیس مارچ کی صبح کو اسکول بچوں کے ساتھ کراچی کی جانب عازم سفر ہوئے۔ کووڈ کے بعد یہ پہلا تفریحی سفر تھا۔ بچے اساتذہ سب بہت خوش اور پرجوش تھے۔ بابائے قوم کو سلام کرنا تھا، پی اے ایف میوزیم میں یادگار شہداء پر پھول رکھنے تھے اور آخر میں بحریہ ٹاؤن کی سیر بھی کرنی تھی، اس لیے پانچ گھنٹوں کے سفر کا پتا ہی نا چلا اور کراچی پہنچ گئے۔ باقی مقامات سے ہوتے ہوئے جیسے بحریہ

Read more

راجا پکشے خاندان کا عروج جو سری لنکا کے زوال کا سبب بن گیا

صدارت حاصل کرنے کے بعد راجا پکشے خاندان کے مزید افراد آہستہ آہستہ اہم حکومتی عہدوں پر فائز ہوتے چلے گئے۔ لیکن صرف ایک سال بعد ہی دنیا کورونا کی وبا کی لپیٹ میں آگئی اور سری لنکا آہستہ آہستہ معاشی دباؤ میں آنے لگا۔

Read more

افریقی سرزمین پر یورپی شہر سوتا اور ملیلہ سپین کے پاس کیوں ہیں؟

سپین نے 500 سال قبل سوتا اور ملیلہ کو فتح کیا تھا، لیکن مراکش ان شہروں پر دعویدار ہے۔ ہم آپ کو براعظم افریقہ کے آخری دو یورپی علاقوں کی کہانی سناتے ہیں.

Read more

میں نے کراچی ڈوبتے دیکھا

جب یہ کالم لکھا جا رہا ہے کراچی کی ہر اہم شاہراہ، پاکستان کی تجارت کا مرکز سمجھے جانے والے کاروباری علاقے اور بیشتر رہائشی بستیاں برساتی پانی میں ڈول رہی ہیں۔ مجھے اس گھسی پٹی بحث میں پڑنا ہی نہیں کہ کراچی پورٹ سٹی ہے، کراچی پورے پاکستان سے زیادہ ریونیو دیتا ہے، ہر روزگار کی تلاش میں آنے والے محنت کش کو اپنا لیتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب کو علم ہے۔ خود کو معلومات کا خزانہ اور

Read more

13 سالہ پاکستانی افشین جنھیں انڈین ڈاکٹر نے کامیاب آپریشن کے بعد نئی زندگی دی

ڈاکٹر کرشنن نے آپریشن کی کامیابی کے بعد انڈین میڈیا کو بتایا تھا کہ اس سے ملاقات کے بعد یہ واضح ہو گیا تھا کہ اگر علاج نہ کیا جاتا تو وہ زیادہ عرصے تک زندہ نہیں رہ سکتی تھی۔ بقول ان کے ’شاید یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔‘

Read more

زندہ کی زندگی میں

دنیا میں جتنے بھی گروہ، مذہب اور ممالک آباد ہیں ان کا نظریہ اس بات پر قائم ہے کہ جناب مسیح نے وہ تعلیم دی ہے جس کا ثانی کوئی نہ ہے۔ اس لیے یہ بات فخر سے کہی جا سکتی ہے کہ ”زندہ کی زندگی میں مردے کا تصور“ نہیں ہو سکتا۔ اب ”مردے کے تصور“ سے مراد وہ کردار اور خیالات ہیں جو مسیح کی تعلیم اور تربیت کے خلاف ہیں۔ یعنی بے ضمیری، بے ایمانی، بدعنوانی، دوسروں

Read more

غیاث الرحمان سید کا ناول: ڈھولو دگڑو ڈوم

ایسا بہت کم ہوتا ہے جب آپ کچھ پڑھنا شروع کرتے ہیں اور پڑھتے ہی چلے جاتے ہیں، کہانی کی بنت، جادو بھرے الفاظ، تجسس اور روانی آپ کو اس قدر بہائے لئے چلی جاتی ہے کہ آپ کتاب کو ختم کر کے ہی دم لیتے ہیں اور جب آپ ٹھہرتے ہیں تو سرد آہ بھرتے ہیں اور یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ واقعی لکھنے والے نے کیا فن کاری کا مظاہرہ کیا ہے۔ غیاث الرحمان سید

Read more

سیاسی بحث، جعلی خبریں اور نفرت انگیز پوسٹس۔۔۔ فیملی واٹس ایپ گروپس سے پریشان لوگ کیا کریں؟

جو اپنی فیملی واٹس ایپ گروپس میں اپنے رشتہ داروں کی سخت گیر، جنونی، فضول، نفرت انگیز، غیر سائنسی، غیر منطقی اور خواتین مخالف پوسٹس کی وجہ سے خوفناک تناؤ سے گزر رہے ہیں میں ان لوگوں سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں۔ براہ کرم گروپ چھوڑ دیں۔

Read more

ہورڈنگ ڈس آرڈر: جب ناکارہ چیزیں جمع کرنے کا شوق بیماری بن جاتا ہے

امریکہ کی سائکیٹرک ایسوسی ایشن کے مطابق دنیا بھر کی آبادی کا 2.5 فیصد اس ذہنی حالت کا شکار ہے اور ان میں زیادہ تعداد ان افراد کی ہوتی ہے، جن کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ ہوتی ہے یا انھیں بے چینی یا ڈپریشن جیسے ذہنی مسائل ہوتے ہیں۔

Read more

ایندھن کی قیمتیں: پیٹرول کی قیمتیں کچھ ممالک میں دیگر ملکوں سے زیادہ کیوں ہیں؟

جیسے جیسے پوری دنیا میں ایندھن کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، اینا پاؤلا جیسے پیشہ ور ڈرائیوروں کو لگتا ہے کہ ان کی تمام کمائی پیٹرول پر ہی صرف ہو رہی ہے۔ جب عالمی سطح پر تیل کی متعین کردہ قیمت ہے، تو کیوں کچھ ممالک کے صارفین کو دیگر ممالک سے زیادہ مہنگا پیٹرول خریدنا پڑتا ہے۔

Read more

ہٹلر،تیل کا بحران، بین الاقوامی جنگیں اور موجودہ منظرنامہ

  ایڈولف ہٹلر 20 اپریل 1889 ء کو آسٹریا کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کی تعلیم نہایت کم تھی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کالج آف فائن آرٹس میں محض اس لیے داخلہ نہ مل سکا کہ وہ ان کے مطلوبہ معیار پر نہیں اترتا تھا۔ 1913 ء میں ہٹلر جرمنی چلا آیا جہاں پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کی طرف سے ایک عام سپاہی کی حیثیت سے لڑا اور فوج میں اس لیے ترقی حاصل نہ

Read more

سری لنکا کرفیو: مظاہرین کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر راج پکشے ’فوج کی پناہ میں‘

ملک کے صدر محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں جبکہ مظاہرین کو روکنے کے لیے فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس نے سڑکوں پر نکلنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغ رہی ہے اور ہوا میں فائرنگ بھی کی جا رہی ہے۔

Read more

2022 کے حج کی تصویری جھلکیاں: کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد حجاج کی بڑی تعداد

جمعہ کو سعودی عرب میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔ اسلام کے مقدس ترین مقام پر پہنچنے والے حاجیوں کی تعداد گذشتہ دو برس کے بعد اب کافی زیادہ ہے۔

Read more

شربتاں والے گئے تے خربوزیاں والے آ گئے

موجودہ سیاسی صورت حال نے عوام کو بے یقینی کی طرف دھکیل دیا تھا۔ اب یہ سیاسی گرد ذرا بیٹھی ہے تو چلیں عوام نے کوئی راہ تو متعین کی۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کچھ ایسے حالات پیدا ہوتے جن میں عوام ذرا سکھ کا سانس لے پاتے، لیکن خیر سے یہ نوبت کبھی نہیں آئی۔ یہی وجہ ہے کہ اب حکومتوں کے آنے یا جانے سے عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس خطے میں کبھی کوئی

Read more

بورس جانسن حکومت کو نئے بحران کا سامنا، کابینہ کے دو سینیئر وزرا ساجد جاوید اور رشی سونک مستعفی

برطانوی حکومت کے چانسلر رشی سونک اور سیکریٹری صحت ساجد جاوید نے حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں بورس جانسن پر ملک کی سربراہی کرنے کے حوالے سے اعتماد نہیں رہا۔

Read more

متوسط طبقہ غربت کی لکیر عبور کر گیا…

حالات کدھر جا رہے ہیں۔ سیاست پر کوئی بحث کیے بغیر صرف معاشی صورتحال دیکھیں اس وقت غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کرنے والے نفوس بڑھتے جا رہے ہیں۔ قوت خرید اتنی کمزور اور کم ہو چکی ہے کہ کئی ضرورت کی چیزیں دسترس سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ بقرعید پر پہلے سے کہیں زیادہ قیمت اور تعداد میں مویشی منڈیوں اور سڑکوں بازاروں میں آئے اور ہاتھوں ہاتھ بکے۔ یہ دینی فریضہ چونکہ اس فرض کا

Read more

روس یوکرین جنگ: وہ چھوٹی سی بندرگاہ جو مستقبل میں یورپ کی توانائی کی ضرورت کے لیے اہم ہے

پولینڈ لتھوینیا، یوکرین، سلوواکیا اور چیک ریپبلک کے ساتھ روابط قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ نئے گیس ٹرمینل کے ذریعے ہمسایہ مارکیٹوں میں اضافی گیس بھیجی جا سکے۔

Read more

پاکستانی مینوفیکچررز اور ریٹیلرز کا ایمیزون کی جانب بڑھتا ہوا رجحان

مالیتی حجم اور آمدنی کے اعتبار سے ایمیزون (Amazon) دنیا کی سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ ہے۔ تقریباً 11 کھرب 5 ارب ڈالرز مالیتی حجم رکھنے والی اس آن لائن مارکیٹ میں سال 2021 کے دوران تقریباً 4 کھرب 68 ارب ڈالرز کی مصنوعات فروخت ہوئیں جبکہ سال 2022 میں مارچ تک کے اعداد و شمار کے مطابق 1 کھرب 17 ارب ڈالرز کی مصنوعات فروخت ہو چکی ہیں (ماخذات: caknowledge۔ comاور marketplacepulse۔ com) ۔ ایمیزون کی گزشتہ سالوں میں اس غیرمعمولی کامیابی کی اصل وجہ کسی حد تک مبہم ہے لیکن عام خیال یہ ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران جب ہر کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گھر تک محدود ہو کر رہ گیا تھا اس دوران اس آن لائن مارکیٹ نے کافی حد تک فروغ پایا۔

Read more

خالہ آمنہ عفت، حمرا اور صہبا خالہ

امی سے باتیں تو ہوتی ہی رہتی ہیں۔ مجھے بھی بزرگوں سے باتیں کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔ ایک عادت ہے، پتا نہیں اچھی کہ بری کہ کرید کرید کر بڑے بوڑھوں اور بزرگوں سے ان کی ماضی کی دوستیوں اور بھولی بسری باتوں کے بارے میں پوچھتا رہتا ہوں۔ امی سے تواتر کے ساتھ ماضی کی باتیں کرنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ امی کی یاد داشت محفوظ اور برقرار رہے۔ گزشتہ روز امی

Read more

حامد یزدانی کے خاکی تھیلے میں چھپے راز

اصحاب کہف گہری نیند سے جاگے اور کچھ خریدنے بازار گئے تو انہیں شہر کے لوگوں نے بتایا کہ ان کے سکے پرانے اور متروک ہو چکے ہیں۔ یہ بات سن کر اصحاب کہف کو اندازہ ہوا کہ وہ ایک طویل عرصے تک سوتے رہے ہیں۔ اصحاب کہف کی طرح حامد یزدانی کے افسانے "خاکی تھیلے” کا ہیرو جب کرونا وبا کے ختم ہونے بعد بازار جاتا ہے اور اپنے محبوب کیفے میں داخل ہوتا ہے تو اسے احساس ہوتا

Read more

کیا جرمنی، پاکستان اور بھارت میں توازن قائم کر سکتا ہے

جرمن چانسلر اولاف شولز نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو جی 7 کے سربراہی اجلاس میں مدعو کیا جو 26 سے 28 جون تک میونخ کے قریب ایک فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد ہوا۔ ہندوستان G 7 کا رکن نہیں ہے۔ دنیا کے امیر ترین ممالک بشمول امریکہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی، جاپان، اٹلی اور برطانیہ جی 7 کے رکن ہیں۔ یہ ممالک دنیا کی جی ڈی پی کا تقریبا نصف حصہ پیدا کرتے ہیں۔ چانسلر شولز نے انڈونیشیا کے

Read more

لمپی وائرس: عید قرباں کا انتظار کرنے والا فارمر اور بیوپاری بریشان

پاکستان کے مختلف صوبوں میں بڑے جانوروں کی کثیر تعداد جن میں گائے، بیل اور ان کی اقسام شامل ہیں لمپی وائرس کا شکار ہیں۔ جانوروں کی ویکسینیشن تو جاری ہے لیکن منڈیوں میں خریدار اور بیوپاری دونوں ہی پریشان دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

افسانہ: خاکی تھیلا

”We Are Open“ اس وقت ٹورانٹو سے کچھ دور واقع قصبہ واٹر ڈاؤن میں ہوا بند تھی اور جولائی کا نارنجی سورج غروب ہونے والا تھا جب وہ شخص ایک خاکی تھیلا اپنے پہلو میں دبائے کیفے کے رنگین شیشے جڑے چوبی دروازے کے دائیں طرف، سرخ اینٹوں کی دیوار کے ساتھ، فٹ پاتھ پر ، جسے یہاں سائڈ واک کہتے ہیں، اس سفید بورڈ کو دیکھ کر چلتے چلتے بے ساختہ یا بے اختیار یا کہہ لیجیے کہ یک

Read more

مہنگائی کا پھندا اور سیاسی دھندا

ہماری قوم کی یہ عادت ثانیہ بن چکی ہے کہ کسی بھی بحران اور مشکل کو دماغ پہ سوار نہیں کرتی اور ہر مشکل اور مصیبت کو ہنسی میں اڑانے کی کوشش کرتی ہے۔ بھلا ہو حکومت پاکستان اور انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والی غیر ملکی و ملکی کمپنیوں کا جنہوں نے ہماری دل بستگی کا مکمل سامان ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب کی شکل میں فراہم کر دیا ہے۔ آج کل تو ہر شہری کے ذہن

Read more

کیا یہ دنیا کی عجیب و غریب سرحد ہے؟

دنیا کی غالباً سب سے عجیب و غریب سرحد ایک تنگ سی پگڈندی ہے جو سائیکل سواروں کے لیے مخصوص ہے اور اس علاقے تک رسائی دیتی ہے جو یورپ کا میدان جنگ بھی رہ چکا اور جہاں ثقافت اور جغرافیہ کا ملاپ ہوا تھا۔

Read more

نیلی آنکھوں والی گڑیا (قسط نمبر چار)۔

حاجی صاحب اور شمیم زینب تمہیں حاجی صاحب تو یاد ہو گے۔ وہی جو ہر وقت ہاتھ میں بڑی سی تسبیح لیے گھومتے تھے۔ وہ جب بھی حج پر یا زیارات پر جاتے تو ہماری طرف ضرور ملنے آتے۔ اور تمہارے سر پر ہاتھ کر حال چال پوچھتے۔ وہ جب خاص طور پر حج پر جانے سے ایک دو دن پہلے آ کر سب سے معافی مانگتے۔ تو ہم سب بچے حیران ہوتے آخر حاجی صاحب نے ایسا کون سا

Read more

وائی فائی کیا ہے اور اس کا مستقبل کیسا ہو گا؟

ایک ایسی دنیا جو تیزی سے جڑتی جا رہی ہے، ہم خود سے پوچھتے ہیں کہ آخر اس کنیکٹیویٹی کا مستقبل کیا ہے؟ انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے وائی فائی کے بعد کیا آتا ہے؟ اس وقت متعدد ٹیکنالوجیز ہیں جن کا تجربہ کیا جا رہا ہے اور مستقبل میں ان کا استعمال کیا جائے گا۔

Read more

اودے پور کے مسلمانوں کی رائے: ’جس نے کیا اسے سزا مل رہی ہے، دوسرے کیوں پس رہے ہیں؟‘

اودے پور میں درزی کنہیا لال کے دو مسلمانوں کے ہاتھوں مبینہ قتل کے بعد علاقے میں تناؤ ہے اور وہاں کی مسلمان آبادی شدید خوف محسوس کر رہی ہے۔

Read more

مطیع اللہ جان کی کھٹارا گاڑی اور فارم ہاؤس والے صحافی

گاڑی کے ریڈی ایٹر کا مسئلہ ہے اور میں ورکشاپ میں ہوں۔ ڈیئر تم سپر مارکیٹ آ جاؤ میں گاڑی ٹھیک کروا کے تھوڑی دیر میں پہنچ رہا ہوں۔ یار اب تو تمھاری اس کھٹارا گاڑی سے اسلام آباد کے مستری بھی تنگ آئے ہوئے ہیں میرا دل تو کرتا ہے کہ اب کے بار میں اسے توڑ آؤں۔ میرے اس ذو معنی جملے پر اس کا قہقہہ گونجا اور فون بند ہو گیا تھوڑی دیر میں میرا بھانجا اعظم خان

Read more

گردہ ٹرانسپلانٹ: کراچی کی اسما سراج، جنھوں نے اپنے شریک حیات کی زندگی بچانے کے لیے انھیں اپنا گردہ عطیہ کیا

اسما نے اپنے شریک حیات کی زندگی بچانے کے لیے ان کو اپنا ایک گردہ عطیہ کیا اور یہی نہیں بلکہ خود ڈونر بننے کا فیصلہ ان کا اپنا تھا اور اس کی تکمیل کے لیے انھوں نے دن رات دعائیں بھی کیں۔

Read more

برطانیہ میں مزدور ہڑتالوں کی لہر

جون کی 21، 23 اور 25 تاریخ کو برطانوی ریلوے کے 40 ہزار سے زائد مزدوروں نے ہڑتال کر کے ملکی ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ مارگریٹ تھیچر کے دور میں ٹریڈ یونینز کو کرش کرنے کے بعد یہ 40 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال تھی، جو بظاہر ایک آغاز ہے اور ریلوے مزدوروں کے ساتھ برٹش ائرویز کی یونین، برٹش ائر لائنز اسٹیورڈز اینڈ اسٹیوارڈیسس ایسوسی ایشن کے ملازمین ہڑتال کرنے جا رہے ہیں۔ جبکہ سکولوں،

Read more

ایئر بی این بی نے اپنے پلیٹ فارم پر دنیا بھر میں پارٹیز پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگا دی

گھروں کو محدود مدت کے لیے کرائے پر دینے کے لیے مقبول ایپ ایئر بی این بی نے اپنے پلیٹ فارم پر تمام گھروں میں پارٹیوں اور تقریبات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پہلے یہ پابندی عالمی وبا کے دوران عارضی طور پر لگائی گئی تھی اور یہ پابندی میزبانوں (یعنی گھروں کے مالکان) میں خاصی مقبول ہوئی تھی۔

Read more

کیا ’کساد بازاری‘ اب ناگزیر ہے؟ چار ماہرین معاشیات اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

کورونا وائرس کے باعث معاشی صورتحال کی بدحالی، سپلائی چین میں رکاوٹوں اور یوکرین پر روسی حملے سمیت کئی عوامل نے افراط زر کو ایک ایسی سطح تک پہنچا دیا ہے جو دہائیوں میں نہیں دیکھی گئی اور بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ یہ آنے والے دنوں میں کساد بازاری کا اشارہ ہے۔

Read more

​​دنیا بھر میں ہتھیاروں پر اخراجات بلند ترین سطح پر

مانا جاتا ہے کہ جب تک کسی ملک کی معیشت مضبوط نہیں اس کا دفاع بھی طاقت ور نہیں ہو سکتا اور دفاع کی مضبوطی کے لئے معیشت کا طاقت ور ہونا بہت ضروری ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے لئے جزو لاینفک ہیں تاہم معیشت و دفاع اسی صورت مضبوط ہو سکتا ہے جب سیاسی استحکام ہو۔ روس۔ یوکرین جنگ سے عالمی منظر نامے میں توانائی کے بحران اور اجناس کی گرانی و کمیابی نے ترقی یافتہ، ترقی پذیر

Read more

سی پیک اور پاکستان

برکس پانچ بڑی ابھرتی ہوئی معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین BRIC اور جنوبی افریقہ کا مخفف ہے۔ گولڈ مین کے ماہر اقتصادیات جم او نیل نے 2001 میں BRIC (جنوبی افریقہ کے بغیر) کی اصطلاح وضع کی، اور یہ دعویٰ کیا کہ 2050 تک چار برک معیشتیں عالمی معیشت پر حاوی ہوجائیں گی۔ اس کی بنیاد 2009 میں رکھی گئی۔ 2009 کے بعد سے، برکس ممالک کی حکومتیں باضابطہ سربراہی اجلاسوں میں سالانہ ملاقات کرتی رہی ہیں۔ جنوبی افریقہ کی

Read more

کیا حکومت حج و عمرہ کے انتظامات کی ذمہ داری خود پوری نہیں کرسکتی؟

عمران خان کے دور حکومت میں حج اخراجات چار لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہو گیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی بھی حج اخراجات میں اضافے کا باعث بنی۔ موجودہ حکومت نے عمران خان پر سیکڑوں طرح کے الزامات عائد کیے اور انہیں نا اہل قرار دیا۔ عوام میں بھی حج اخراجات میں اضافے کے باعث غم و غصہ پایا گیا۔ دنیا

Read more

شہناز احد کی مسافتوں کی دھول

شہناز احد ہمارے دو سال بعد عملی صحافت میں آنے والے نو عمر صحافیوں کی کھیپ میں شامل تھیں۔ انہوں نے ہفت روزہ معیار سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی تہلکہ خیز رپورٹوں اور فیچرز کے ذریعے دھوم مچا دی۔ اس کے ساتھ ہی وہ آزادیٔ صحافت اور صحافیوں کے معاشی حقوق کے لئے جد و جہد کرنے والے منہاج برنا کے قافلے میں بھی شامل ہو گئیں۔ اور یوں ہماری دوست بھی بن گئیں۔

Read more

پاکستان میں سرکاری یونیورسٹیوں کی حالت زار

پاکستان میں مجموعی طور 237 سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں ہیں جن میں سرکاری یونیورسٹیوں کی تعداد 141 اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی تعداد 96 ہے۔ پنجاب میں 48، خیبر پختونخوا میں 31، سندھ میں 29، اسلام آباد میں 17، بلوچستان میں 9، کشمیر میں 5 اور گلگت بلتستان میں 2 یونیورسٹیاں قائم ہیں۔ حالیہ بجٹ میں ملک بھر کی جامعات کے لیے 104 ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے جس میں 4 ارب 41 کروڑ روپے ترقیاتی اور 60 ارب

Read more

انسداد منشیات کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

ایک عالمی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں روزانہ تقریباً 45 افراد ہلاک ہو جاتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں منشیات استعمال کرنے والے تقریباً 685 افراد روزانہ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ کوویڈ۔ 19 کے حالیہ دور میں نشہ کے عادی افراد کو کورونا سے بچاؤ کی بجائے اس بات کی زیادہ فکر لاحق رہتی تھی کہ کہیں انھیں منشیات ملنا بند نہ ہوجائیں اور پھر جب دنیا میں لاک ڈاؤن

Read more

امریکہ میں فارمولہ دودھ کی قلت، مائیں بلیک مارکیٹ کا رخ کرنے پر مجبور: ’ہم اپنے نوزائیدہ بچوں کو کیا پلائیں؟‘

بچوں کے لیے فارمولا کی قلت چوتھے مہینے میں داخل ہو رہی ہے اور اس نے امریکی فوڈ سیفٹی حکام پر اعتماد ختم کر دیا ہے۔ فارمولا کی اس کمی نے امریکہ میں نگرانی کے کمزور اور سخت حکومتی قوانین کو عیاں کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا ماننا ہے انھی قوانین کے باعث یہ صنعت بحران کا شکار ہوئی ہے۔

Read more

احساس پروگرام: سٹینفورڈ یونیورسٹی سے منسوب ورکنگ پیپر میں غربت مٹاؤ منصوبے کی تعریف مگر اس پر اعتراض کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف کے مداح گذشتہ کئی روز سے سٹینفورڈ یونیورسٹی سے منسوب احساس پروگرام پر ایک ورکنگ پیپر شیئر کر رہے ہیں اور اسے عمران خان کے منصوبے کی کامیابی کی دلیل قرار دے رہے ہیں۔ لیکن اس کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

کراچی اور حیدرآباد میں کووڈ 19 کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ پہلے سے موجود اینٹی باڈیز کو دھوکا دے رہے ہیں؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر جلد ہی کورونا ایس او پیز سے متعلق نئی ہدایات جاری کی جائیں گی۔

Read more

سیاسی بحران اور معاشی بدحالی کا سنگم پاکستان کو کمزور کر رہا ہے

پاکستان میں موجودہ سیاسی، معاشی بحران نے ملک میں تلخی کا ماحول پیدا کیا ہوا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے۔ جس سے تلخی اور بڑھ رہی ہے۔ اور سٹاک مارکیٹ آئے دن اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ جس کا سارا اثر ملک کی معیشت اور ترقی پر پڑ رہا ہے۔ ملک مزید خسارے میں جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ملک میں سیاسی بحران ہے۔ مارچ کے

Read more

معیشت کی بحالی اور آئی ایم ایف کی کڑی شرائط

پاکستان کی ماضی میں مستحکم رہنے والی معیشت موجودہ سنگین حالات کے بھنور میں پھنس کر جس طرح وینٹی لیٹر پر سانسیں لے رہی ہے اس سے دنیا بھر کے ممالک خصوصاً دشمن ممالک بخوبی آگاہ ہیں اور وہ اس انتظار میں بیٹھے ہیں کہ کب سری لنکا کی طرح خدانخواستہ پاکستان کی معیشت کی سانسیں بھی ختم ہوجائیں لیکن ان کا یہ گھناؤنا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکے گا کیونکہ جب پاکستانی قوم اکٹھی ہوتی ہے تو ہر

Read more

HAPPY FATHER’S DAY

’کامیابی‘ کی ولدیت کے خانے میں نام لکھوانے والوں کی قطاریں طویل ہوتی ہیں، اور ’ناکامی ‘ کا باپ ’نامعلوم‘ بتایا جاتا ہے۔ امریکی صدر جان کینیڈی نے بے آف پگز کے ناکام آپریشن کے بعد یہ جملہ بولا تھا جو ہر طرف خوب معروف ہوا اور ہماری سیاسی تاریخ تو بالخصوص اس جملے کی حقانیت پر دال ہے، ہم اپنی کسی ناکامی کے ’ابو جی‘کا اسمِ گرامی نہیں جان سکے، درجنوں مثالیں ہیں، کس کس کا تذکرہ کیا جائے،

Read more

جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق بیان پر پاکستان کا کینیڈا سے باضابطہ احتجاج

کینیڈا کی حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے رُکن پارلیمان ٹام کمچ نے 17 جون کو کینیڈین حکومت سے وضاحت طلب کی تھی کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے پاکستانی فوج کے سربراہ کے دورہ کینیڈا کے لیے مختص کرنا کیا مناسب تھا، جس پر کینیڈا کے پارلیمانی سیکریٹری برائے قومی دفاع برائن مے نے اس صورتحال کو ’غیرمناسب‘ قرار دیا تھا۔ 2020 میں ہونے والا یہ مجوزہ دورہ کووڈ 19 کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔

Read more

رہائش کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست: ویانا پہلے نمبر پر، بدترین شہروں میں کراچی بھی شامل

برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے رہائش کے لیے دنیا کے بہترین اور بدترین شہروں کی فہرست شائع کی ہے۔ بہترین شہروں میں ویانا سرفہرست ہے جبکہ بدترین شہروں کی فہرست میں کراچی بھی شامل ہے۔

Read more

خودکشی: جدید مسائل کے قدیم حل کیسے ممکن ہیں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر غور و فکر کے لئے منعقد کیے گئے غذر یوتھ گرینڈ مرکہ آن مینٹل ہیلتھ کے کامیاب انعقاد پر یوتھ کے دوستوں کو مبارک دیتے ہوئے میں ان چند خرافات کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جو غذر کی خودکشیوں سے متعلق ہمیں اکثر معاشرے میں سننے کو ملتے ہیں۔ ایک تو یہ کہا جاتا ہے کہ خودکشیاں صرف غذر میں ہوتی ہیں۔ یہ بات سراسر غلط ہے خودکشیاں

Read more

کراچی سے کاورے تک: جہاز ہے تیرے لیے

بچپن میں سر سے گزرتے، آسمان پر اڑتے جہازوں کو شوق سے دیکھنے کا لطف کس کس نے نہیں اٹھایا ہو گا۔ ہم کمرے میں ہوں، برآمدے میں ہوں یا کہیں کھانا کھا رہے ہوں، جہاز کی آواز کانوں پر پڑتے ہی لپک اٹھتے، ننگے پیر دوڑتے، گردن کو جہاز کی گونج کی سمت گھماتے رہتے، اور نظروں کو سب سے پہلے جہاز دیکھنے کے مقابلے میں دوڑاتے رہتے۔ یہ سب لطافتیں بچپن کے اتوار کی طرح آج مجھے بھی

Read more

انڈیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر الہان عمر کی امریکی ایوانِ نمائندگان میں قرار داد، ’خاص تشویش کے حامل ملک‘ کے طور پر نامزد کرنے کی تجویز

امریکی ایوان نمائندگان میں ایک قرار داد پیش کی گئی ہے جس میں انڈیا کا نام ان ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کو تشویش ہے۔

Read more

کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار؟

ہمارے سیاستدانوں میں یہ خیال یا خوش فہمی، عقیدے کی حد تک پختگی اختیار کرچکی ہے کہ تمام مسائل کا حل انھی کی ذات سے وابستہ ہے مگر شرط یہ ہے کہ انھیں اقتدار اور اختیار تاحیات حاصل رہے۔ سابق صدر فاروق لغاری نے ایک طویل سیاسی زندگی گزاری اور پاکستان کے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہوئے۔ مگر صدارت کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ملت پارٹی کے نام سے اپنی سیاسی جماعت بنائی مگر وہ کامیابی حاصل

Read more

اندھے لوگوں کے دیس میں نکلا چاند

کیا حسین اتفاق ہے 21 جون سال کا سب بڑا دن، عالمی یوم موسیقی اور اس کے ساتھ ہی یہ دن عالم اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا یوم پیدائش بھی ہے۔ اس دن زمین سورج کے گرد اپنا 365 ایام کا سفر طواف مکمل کر کے عروج تک پہنچتا ہے اور ہر عروج را زوال کے مصداق روبہ زوال ہوتا ہے۔ زمین کی یہ مسافت اس کی پیدائش سے جاری ہے اور نظام

Read more

جون میں برفباری: پاکستان کے شمالی علاقوں میں جون میں ہونے والی ’غیر متوقع‘ برفباری کی وجہ کی؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں جون کے مہینے میں ہونے والی برفباری نے اکثر افراد کو حیران و پریشان اور کئی کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے لیکن اس ’غیر متوقع‘ برفباری کی وجہ کیا ہے؟

Read more

نوجوان سرمایہ کاروں کو پیسے کمانے کا راستہ دکھانے والے انڈین یوٹیوبرز جو راتوں رات مشہور ہوئے

یہ یو ٹیوبرز وہی بات کرتے ہیں جو انڈیا کے نوجوان سرمایہ کار سننا چاہتے ہیں۔ ان میں سے لاکھوں نے حصص بازار (سٹاک مارکیٹ) کی گھڑ دوڑ میں حصہ لینے کے لیے تجارتی اکاؤنٹس کھولے اوراپنی ہی طرح کے لوگوں سے آن لائن سرمایہ کاری کی خدمات حاصل کیں۔

Read more

’لینڈ سلائیڈنگ اور بند راستے، سیاح بارشوں میں شمالی علاقہ جات کا سفر کرنے سے گریز کریں‘

یہ صورتحال خشک سالی کے خاتمہ کے بعد حالیہ پری مون سون بارشوں کے سبب سے پیدا ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان انتظامیہ کے مطابق اس وقت گلگت کو اسکردو سے ملانے والی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے سبب مختلف مقامات سے بند ہے جبکہ بابو سر ٹاپ روڈ کو کھول دیا گیا ہے۔

Read more

پالتو جانوروں کی موجودگی سے بچوں کا دماغ کیسے تیز ہو جاتا ہے

پالتو جانور کا انتخاب کرتے ہوئے والدین اکثر یہ سوچتے ہیں کہ یہ جانور ان کے گھر میں کہاں رہے گا، تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ پالتو جانور بچوں کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ اکثر والدین سمجھتے ہیں کہ جانوروں کی دیکھ بھال کرنے سے بچوں کو دوسروں کی مدد کرنے، احساسِ ذمہ داری اور ہمدردی جیسے گراں قدر سبق ملتے ہیں۔

Read more

قوموں کی ترقی کے رہنما اصول

کسی بھی فرد، ادارے یا ملک کی ترقی کے کچھ رہنما اصول ہوتے ہیں۔ یہ چند اصول اگر کسی بھی قوم میں ہوں تو اس ملک کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا اور یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کے ملک میں جمہوریت اور سرمایہ دارانہ نظام ہو تب ہی آپ ترقی کریں گے۔ آپ کے ملک میں قدرتی وسائل ہوں تب ہی آپ ترقی کریں گے۔ جاپان، سنگاپور اور جنوبی کوریا میں تو قدرتی ذرائع نہ ہونے

Read more

موسم گرما میں درآمدی ایل این جی کے چار نئے ٹینڈر: درآمدی گیس پر پاکستان کا انحصار کیوں بڑھ رہا ہے اور یہ ملکی معیشت کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

پاکستان کی جانب سے ملک میں درآمدی ایل این جی گیس کی قلت کو پورا کرنے کے لیے منگوائی جا رہی ہے تاہم دوسری جانب دنیا میں ایل این جی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کی وجہ سے ایل این جی کی یہ درآمد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر پر بوجھ ثابت ہو رہی ہے۔

Read more

چائے والا یا چائلڈ لیبر؟

ہمارے لیے بچے وہی ہیں جو ہمارے بچے ہیں دوسروں کے بچوں کو شاید ہم بچے سمجھتے ہی نہیں ہیں یا ہم نے کبھی دوسروں کے بچوں کو وہ درجہ دیا ہی نہیں جو اپنے بچوں کو دیتے ہیں۔ ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں بچے سب کے ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن شاید وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ یہ محاورہ بھی الٹ ہو گیا ہے۔ ہمارے گھروں میں کام کرنے والی آیا کے بچے ہوں، ہوٹل، ریسٹورنٹ، فیکٹری، ورکشاپ سمیت

Read more

پی ڈی ایم بنانے سے لے کر پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے تک کا سفر!

پاکستان پیپلز پارٹی اور ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب میں بیٹھی اشرفیہ یا ان سے جڑے کرائے کے میڈیا والے جو بھی کہیں لیکن ایک بات جو بہت اہم اور حقیقت پر مبنی بات ہے جس کو کبھی جھٹلایا نہیں جائے گا وہ یہ بات ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اور ملک پر جس جس وقت سخت وقت آیا پاکستان پیپلز پارٹی نے ہی اپنی قائدانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر سخت فیصلے کر

Read more

پاکستان میں رواں برس آم کی پیداوار میں نمایاں کمی: ’25 سال میں ایسا بحرانی سال نہیں دیکھا‘

پاکستان کا آم اپنے خاص ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ پاکستان آم پیدا کرنے والے دس بڑے ممالک میں شامل ہے۔ مگر اس برس اس کی مجموعی پیداوار میں 50 فیصد تک کمی متوقع ہے، جس کے بعد اس برس برآمد کے ہدف میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

دنیا میں قیمتوں میں اتنا اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور سب سے مہنگائی کس ملک میں ہوئی ہے؟

ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم او ای سی ڈی کے مطابق امریکہ میں قیمتوں میں گزشتہ سال 4.7 فیصد کی سالانہ شرح سے اضافہ ہوا ہے، جو کہ گروپ آف سیون کی ترقی یافتہ معیشتوں کے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ تیزی سے ہونے والا اضافہ بنتا ہے۔

Read more

گلیمر کی دنیا کا سچ: ٹالی وڈ اداکاراؤں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کی حقیقت کیا ہے؟

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں مئی کے آخری دو ہفتوں کے دوران چھوٹے پردے کی تین اداکاراؤں اور ایک ماڈل کی ہلاکت نے ٹالی وڈ کے نام سے مشہور بنگالی فلم انڈسٹری میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔

Read more

یورپی رہنماؤں کا یوکرین کا دورہ، تنقید کا جواب یا واقعی جنگ میں تیزی کا اشارہ

یوکرین نے یورپی رہنماؤں سے آج کیف میں مذاکرات کے بعد کہا ہے کہ روسی جارحیت کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے اور اُسے بین الاقوامی اتحاد کی مضبوط حمایت حاصل ہے۔

Read more

پٹرول اور توانائی پر لگتے ڈالر اور حکومتی بے حسی

پاکستان کا درآمد برآمد کا تناسب خراب ہونے میں ایک اہم عنصر پٹرول اور گیس وغیرہ کے درآمدی بل کا ہے۔ حکومت پاکستان کے بیورو آف سٹیٹسٹکس کے تیار کردہ 2020 / 2021 کے درآمدی ڈیٹا کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کا کل درآمدات میں 20 فیصد حصہ تھا۔ یاد رہے کہ یہ وہ سال تھا جب کرونا کی وجہ سے بہت سی معاشی سرگرمیاں بند تھیں۔ 56 ارب ڈالر کی درآمدات میں 11 ارب ڈالر کا تیل گیس وغیرہ شامل

Read more

برطانیہ کا جنرل کرامویل اور پاکستان کا جنرل مشرف

برطانیہ کو دنیا کی سب سے قدیم اور طویل جمہوریت کہا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہاں کی پارلیمان کو جمہوریت کی ماں کہلوانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ سترہویں صدی کی بات ہے جب وہاں پر جنرل اولیور کرامویل نامی ایک آمر نے حکومت پر بزور طاقت قبضہ کر کے پارلیمان کو تحلیل کر دیا تھا۔ اس سے چند برس قبل وہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس اول کو موت کی سزا دلوانے کے بھی ذمے دار تھے۔ سنہ

Read more

متحدہ عرب امارات کی جانب سے انڈین گندم کی برآمدات پر چار ماہ کی پابندی کی وجوہات

متحدہ عرب امارات نے اپنے فیصلے کی وجہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کو قرار دیا۔ تاہم انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق انڈیا نہیں چاہتا کہ دبئی یا ابوظہبی اس کی بھیجی گئی گندم دوسرے ممالک کو دے۔

Read more

آئی ایم ایف کی شرائط اور پاکستانی پریشانیاں

پاکستان میں سیاست آہستہ آہستہ صرف وہیں ہو رہی ہے جہاں اس کی ضرورت بچی ہے، اس کی دوسری جگہیں ہیں ٹی وی کے ڈبے اور سیاستدانوں کے ڈرائنگ رومز جہاں پاکستانی جماعتوں کے اجلاسوں کے اندر میں نے سنا ہے۔ میں سمجھتا ہوں۔ پر بات ہوتی ہے اور نشستن، گفتن، برخواستن کا شاندار نمونہ دیکھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر پنجاب میں ان 20 صوبائی حلقوں کی سیاست زور و شور سے جاری ہے، پیپلز پارٹی کے جناب

Read more

پنجاب اسمبلی میں ایک اجلاس اِدھر، ایک اُدھر: حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے اسمبلی کو کنٹرول کرنا درست ہے؟

اس صورتحال میں اہم سوال یہ ہے کہ اگر پارلیمانی روایات کو سامنے رکھیں تو کیا کسی حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے اسمبلی کو کنٹرول کرنا چاہیے؟

Read more

انڈیا میں غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسلمانوں کی املاک مسمار کرنے کے سلسلے میں تیزی

ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا میں غیر قانونی تعمیرات عام ہیں، چاہے وہ کسی بھی خطے میں ہوں، یا کسی بھی مذہب و سماجی طبقے سے تعلق رکھنے والے شخص کی ہوں۔ اس صورت میں کسی ایک مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے مکانات کو منہدم کرنا کئی سوالات پیدا کرتا ہے۔

Read more

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر آپ پر بھی پڑے گا چاہے آپ ڈیزل استعمال کرتے ہوں یا نہیں

ماہرین کو تشویش ہے کہ اس کی قیمت میں اضافہ اس لیے ہوا کیونکہ عالمی سطح پر ڈیزل کی قلت ہے اور مختصر مدت میں ان قیمتوں کو کم کرنا مشکل ہو گا۔

Read more

مہنگا پیٹرول، آرڈی ننس پر چلتی اسمبلی اور پرویز مشرف کی واپسی

آئی ایم ایف سے مالی پیکیج لینے کی امید پر حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 24 اور 59 روپے فی لیٹر اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ نصف رات سے پاکستان میں پیٹرول 234 جبکہ ڈیزل 263 روپے فی لیٹر فروخت ہو گا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں بتایا ہے کہ اس اضافہ کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو نقصان نہیں ہو گا۔ اس مد میں دی جانے والی سبسڈی اب ختم کردی گئی ہے۔

Read more

فلاحِ عام ٹرسٹ: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جماعت اسلامی کے سکولوں پر پابندی کیوں؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جماعت اسلامی کے ’فلاحِ عام ٹرسٹ‘ پر پابندی کے اعلان سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ پریشان ہوگئے ہیں۔

Read more