کیا آپ ڈپریشن کے فنکارانہ علاج سے واقف ہیں؟
ایک صبح ناشتے کی میز پر میرے شوہر نے مجھے ایک تڑا مڑا سا کاغذ کا ٹکڑا دیا۔ میں نے کھول کر دیکھا تو اس پر لکھا تھا میں نے تمہارے ساتھ جو جوانی کے پینتیس برس گزارے ہیں وہ میری قیمتی زندگی کا ضیاع تھے میں نے نم آنکھوں سے اپنے شوہر سے کہا کہ ہمیں اس موضوع پر سنجیدگی سے مکالمہ کرنا چاہیے تو اس نے کہا اب کہنے کو کچھ بھی باقی نہیں بچا۔ اس کے بعد
Read more



