مریم نوز شریف: امیدیں اور توقعات!
االلہ پاک محترمہ بے نظیر بھٹو کی مغفرت فرمائے۔ وہ ہماری سیاسی تاریخ کا بڑا نام ہیں۔ انہیں مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ دو مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ محترمہ کی سیاست سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، تاہم یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ ان کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کا ایک روشن اور نرم تاثر ابھرا۔ ہم جانتے ہیں کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا امیج کچھ
Read more








































































