ایران پاکستان اور بلوچ
ایران پاکستان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا ناصرف یہ بلکہ ایران ان معدودے ممالک میں شامل تھا جس نے پاک بھارت جنگوں میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ تاریخی طور پر ایران تنازعہ کشمیر پر بھارتی مذمت بھی کرتا رہا ہے جب کہ بھٹو دور کی بلوچستان شورش میں بھی شاہ ایران نے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا تھا۔ یہ جاننا بھی دلچسپی سے خالی نا ہو گا کہ شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ ریاست تھے جنہوں
Read more
































































