کیا انڈیا میں تبدیلی مذہب کے قوانین کو مسلمانوں کے خلاف زیادہ استعمال کیا جا رہا ہے؟

انڈیا میں ایک مذہبی تنظیم نے مذہب کی تبدیلی سے متعلق حالیہ قوانین کو سپریم کورٹ میں اس بنیاد پر چیلنج کیا ہے کہ یہ مذہب کی آزادی اور فرد کی ’پرائیویسی‘ میں مداخلت کے مترادف ہیں۔

Read more

’مفتاح بھائی ویڈیو شیئر کرنے کا شکریہ‘ اسحاق ڈار سے متعلق بیان پر مفتاح اسماعیل کو ’پچھتاوا‘

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ انھیں اس بات پر افسوس ہے کہ انھوں نے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے ’تعلقات‘ کا ناگوار انداز میں ذکر کیا۔ تاہم انھوں نے اس بیان کی ویڈیو شیئر کر کے اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے۔

Read more

ٹیکنوکریٹس کون ہیں؟

پاکستان کے وجود میں آنے سے اب تک جمہوری قوتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان سیاسی کشمکش جاری ہے چونکہ اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ کے پاس تھی جنہوں نے شروع دن سے پاکستان میں جمہوریت اور پارلیمانی نظام کو پنپنے نہیں دیا اور اپنے غیر جمہوری آمرانہ پالیسیوں اور اقدامات کے تحت طویل عرصہ تک ملک پر مسلط رہے۔ دو منتخب وزیراعظم قتل ہوئے ایک کو پھانسی ہوئی اور متعدد منتخب حکومتوں کو چلتا کر دیا۔ پہلے وزیراعظم کو امریکہ بھیجنا، سیٹو

Read more

ہیرے کی کنی

میں اپنے زخمی وجود کو گھسیٹتا ہوا کسی پناہ گاہ کی تلاش میں تھا۔ قدم اٹھانا مشکل تھا۔ مگر زندہ رہنے کی خواہش ہمت بندھا رہی تھی۔ چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں کا سلسلہ ختم ہونے میں نہیں تھا۔ خشک جھاڑیوں سے الجھتے ہوئے۔ رینگ رینگ کر آگے بڑھتا گیا۔ ایک کھوہ پر نظر پڑتے ہی امید کی کرن جاگی۔ اس سخت گھڑی میں یہ کھوہ محفوظ اور پتھریلی زمین مخمل کا بستر لگی۔ ذرا سا آسرا ملتے ہی کمر ٹکا لی۔

Read more

پاکستان کو ’آؤٹ سورس‘ کرنے کی کوشش نہ کی جائے

پاکستان میں معیشت کے بعد دہشت گردی کا خطرہ اہم ترین موضوع بحث ہے۔ تاہم ان دونوں معاملات پر کوئی واضح حکمت عملی سامنے نہیں ہے اور نہ ہی قومی سیاسی پارٹیوں میں اتفاق رائے کی کوئی صورت پیدا ہونے کا امکان ہے۔ البتہ ان سنگین مسائل کی موجودگی میں قومی سیاست میں دو نئے پہلو سر اٹھا رہے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ ایک کا تعلق ان قیاس آرائیوں سے ہے کہ ملک میں طویل مدت کے

Read more

گلگت بلتستان کا مسئلہ کیا ہے؟

پچھلے کچھ دنوں سے گلگت بلتستان کے عوام شدید سردی میں سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ منفی دس سے نیچے کے درجہ حرارت میں یہ لوگ اس سرد موسم میں اپنے حقوق کی باتیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ مزید یہ احتجاج وسیع یا قلیل پیمانے پر ملک کے دیگر شہروں جیسے لاہور میں پریس کلب، کراچی سمیت ہر شہر میں ہو رہے ہیں۔ عوام اس بات پر بھی نالاں ہے کہ منفی دس سے نیچے درجہ حرارت میں

Read more

برلن اور جرمنی کے سیاحتی مقامات کی جھلکیاں

کوڈام پر، جو مغربی برلن کا مین بلیوارڈ ہے، سیر کرنے کا مزہ ہی نرالا ہوتا تھا اور ابھی بھی باعث تفریح ہوتا ہے۔ یہ مغربی برلن کے قیصر ولیم میموریل چرچ نامی لینڈ مارک سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً 4 کلومیٹر سیدھی سڑک ہے۔ قیصر ولیم چرچ کو، جو کیتھولکس کے بعد ، عیسائیوں کے دوسرے بڑے فرقے پروٹیسٹنٹس کی عبادت گاہ ہے، دوسری جنگ عظیم میں بہت نقصان پہنچا تھا لیکن حکومت برلن نے اس کی تعمیر

Read more

ثاقب نثار کا سچ سامنے آنا چاہیے

وطن عزیز کا نظام عدل ایک بار پھر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر موضوع گفتگو ہے۔ ثاقب نثار پر ماضی میں جی بی کے چیف جج بھی الزام لگا چکے ہیں اور خود ان کی ایک آڈیو ٹیپ بھی سامنے آ چکی ہے۔ اس مرتبہ لیکن ثاقب نثار صاحب کے دور میں ہونے والی پولیٹیکل انجنیئرنگ میں ملوث رہنے کا الزام کسی متاثرہ فریق کی طرف سے نہیں بلکہ ان کے دور میں ملک

Read more

بھٹو کیسے اور کیوں زندہ ہیں؟

چاروں طرف بھٹو حکومت قائم ہوئی۔ 6,500 ابتدائی اسکول، 900 مڈل اسکول، 407 ہائی اسکول، 51 انٹرمیڈیٹ کالجز اور 21 جونیئر کالجز۔ بھٹو کی حکومت نے 1974 میں پاپوش نگر کراچی میں عباسی شہید اسپتال کی بنیاد رکھی۔ بھٹو کی حکومت نے 7 اپریل 1973 کو سندھ میڈیکل کالج کراچی قائم کیا۔ بھٹو کی حکومت نے 20 اپریل 1973 میں چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ قائم کیا۔ بھٹو کی حکومت نے 1972 میں بولان میڈیکل کالج کوئٹہ قائم کیا۔ بھٹو کی

Read more

جاسوسی کا الزام: عمرقید کی سزا پانے والے سابق لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

سابق فوجی سربراہ قمر جاوید باجوہ نے مئی 2019 میں لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کو سنائی گئی قید بامشقت کی سزا کی توثیق کی تھی تاہم ڈھائی برس کے ہی عرصے میں اب انھیں رہا کر دیا گیا ہے۔

Read more

ذوالفقار علی بھٹو اور ہمارے سات سوالات

جب ذوالفقار علی بھٹو نے بیس دسمبر انیس سو اکہتر کو بطور صدر پاکستان حکومت کی باگ ڈور سنبھالی تو ان حالات میں کون سے چیلنجز کا پاکستان کو سامنا تھا۔ تاریخ سے جڑے وہ چیلنج ایسے سوال ہیں جن کا جواب میرے اور میرے بعد کی نسل کے لئے جاننا بے حد ضروری ہے کیونکہ مغربی یا موجودہ پاکستان کی بنیادیں اصل میں بھٹو نے رکھی تھیں اور آج کی تمام سیاسی، معاشی اور سماجی سچائیوں کا براہ راست

Read more

جنرل غلام عمر اور ذوالفقار علی بھٹو جب ایک صفحے پر تھے

تحریک انصاف کی حکومت کے وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو زرداری کی بجائے بھٹو کا نام استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسد عمر نے اپنی تقریر میں کہا کہ بلاول کو اپنے زرداری ہونے پر کیوں شرمندگی ہے حالانکہ زرداری قبیلہ سندھ کا ایک غیور قبیلہ یے۔ اس لیے وہ انہیں بلاول زرداری کہیں گے۔ اسد عمر کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ جنرل اسد عمر کی اولاد کو غیرت کا نام استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

Read more

اسٹیبلیشمنٹ کی ’خواہش‘ یا متحدہ کی سیاسی ضرورت: دھڑوں میں بٹی ایم کیو ایم کو متحد کرنے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے؟

متحدہ قومی موومنٹ کے دھڑوں کے انضمام کا باضابطہ اعلان تو تاحال سامنے نہیں آیا تاہم ملاقاتوں اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ ایم کیو ایم کے دھڑوں کو متحد کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے اور اس کے پس پردہ کیا عوامل کارفرما ہو سکتے ہیں؟

Read more

”ریاست کی بقا“ کے نام پر عوام کا مزید کچومر

تقریباََ دو مہینے قبل چند دیرینہ دوستوں کے ساتھ میں ایک مہربان کی جانب سے دی دعوت میں موجود تھا۔ وہاں ایک سینئر سیاستدان بھی مدعو تھے۔ تعلق ان کا جنوبی پنجاب سے ہے۔خود کو قومی سطح کا رہ نما بنانے کے بجائے وہ خود کو اپنے حلقے تک ہی محدود رکھتے ہیں۔ اسی باعث 1990ء سے ہوئے ہر انتخاب میں جیت کر قومی اسمبلی پہنچ جاتے ہیں۔ عاجزی کم گوئی ان کی عادت ہے۔ میں انہیں زمینی حقائق سے

Read more

سید سبط حسن: قوم نے اس عظیم مفکر کو کیوں بھلا دیا!

بعض لوگ زندگی سے بڑے ہوتے ہیں اور بہت کچھ کر جاتے ہیں۔ ایک ایسا شخص جو ادیب بھی تھا، صحافی بھی اور سیاسی میدان میں عملی طور پہ شامل بھی، مظلوموں اور مفلسوں کا ہمدرد، ظلم اور تشدد کے خلاف آواز بلند کرنے والا انسان دوست، استحصالی نظام کا تجزیہ کرنے والا مفکر، متبادل نظام پہ روشنی ڈالنے والا ریفارمر، ایک سادہ زندگی گزارنے والا درویش؛ کہنے کو وہ صرف ایک ذات تھی لیکن وہ اپنے اندر ان سب

Read more

جھلملاتی روشنیوں اور تحائف کا تہوار کرسمس اور سال نو کی آتش بازی

چوبیس دسمبر کو شام پانچ بجے گرجوں کی گھنٹیاں بجنا شروع ہو جاتی ہیں۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ کرسمس ایو شروع ہو چکی ہے۔ اس دن کی تیاری میں لوگوں نے گھروں کی دھلائی صفائی کی، اسے سجایا سنوارا اور اب اس تہوار کو منانے کا وقت آن پہنچا۔ ناروے میں کرسمس کو ”یول“ کہتے ہیں۔ تمام نورڈیک ممالک میں کرسمس کا یہی نام ہے۔ اسی مناسبت سے سانٹا کلاوز کو ”یولے نیسے“ کہا جاتا ہے۔ یوں

Read more

آئین شکنی کے قصے عوام میں قانون کا احترام ختم کریں گے!

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا دوسرا سیشن گزشتہ روز طویل نشست کے بعد ختم ہو گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے میں اگرچہ دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے اور ملکی معیشت کی بحالی کو قومی سلامتی کے لئے اہم کہا گیا ہے لیکن ان دونوں شعبوں میں بظاہر کسی خوشگوار تبدیلی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔ نہ ہی قومی سلامتی کمیٹی کے دو طویل سیشنز

Read more

کیا جنرل باجوہ نے واقعی آصف علی زرداری کو این آر او دیا تھا؟

سینئر صحافی جاوید چوہدری جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرنے کے بعد اپنے 29 دسمبر 2023 ء کے کالم میں رقم طراز ہیں : ”کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟ اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا، پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا گیا اور دوسرا عمران خان کے حکم پر 2021 میں آصف علی زرداری

Read more

دل کی باتیں

سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار مہذب الفاظ اور خوبصورت لہجے میں ہر انسان کا بنیادی حق ہے، یہ حق مجھے اور آپ کو حاصل نہیں کہ ہم کسی سے چھین لیں۔ میں ”خلیل شاکر“ ایک سوشل میڈیا ورکر ہوں، میں اپنے خیالات کا اظہار، اپنا آئینی حق، ظلم کے خلاف احتجاج اور مظلوم کی حمایت کی جنگ اس پلیٹ فارم کے ذریعہ ہی لڑا ہوں اور تادم لڑوں گا۔ میں جو بات کرتا ہوں اس میں غلطی کا

Read more

آمریت کی گود میں پنپتی جمہوریت

دنیا بھر میں امور مملکت چلانے کے لیے بادشاہت، آمریت، ملوکیت اور جمہوریت جیسے مختلف نظام طویل مدت سے نافذ العمل ہیں۔ تاہم اس امر میں کوئی کلام نہیں کہ مذکورہ بالا مختلف سیاسی نظاموں کے مقابلے میں جمہوریت سب سے توانا، عوامی اور ثمر آور ثابت ہوئی ہے۔ جمہوری نظام میں طاقت کا سر چشمہ مطلق العنان شخصیات کے بجائے جمہور ہوتے ہیں۔ وہ اپنی قسمت کے فیصلے بند کمروں کے بجائے پارلیمان میں عوامی نمائندوں کے ذریعے طے

Read more

قومی سلامتی پالیسی کیا ہے؟

جمعہ کے دن قومی سلامتی کونسل کے وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کی حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لیا گیا، اجلاس میں شریک وفاقی وزراء، فوجی افسران اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے نمائندوں نے نئے حالات میں دہشت گردی کی تازہ لہروں سے نمٹنے کی پرانی پالیسی پہ نظرثانی کے علاوہ مغربی بارڈر پہ افغان سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات

Read more

پاکستان اور افغان طالبان میں ’بداعتمادی کی فضا‘ کے کیا معنی ہیں؟

پاکستان کا موقف ہے کہ افغان طالبان کسی مسلح تنظیم کو اپنی سرزمین پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں جبکہ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ پاکستان کا اپنا اندرونی مسئلہ ہے۔

Read more

ماضی سے جڑی چسکہ بھری کہانیاں

میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی کے ”حقوق“ کے تحفظ کے لئے مختلف النوع آئینی ادارے کام کر رہے ہیں۔ ہمیں ”بااختیار“ بنانے کے لئے اگرچہ وہ شاذ ہی بروقت متحرک نظر آئے۔ فقط اپنا اختیار ثابت کرنے ہی کو اکثر ہوش میں آتے ہیں۔ جمہوری نظام کا استحکام منتخب بلدیاتی حکومتوں کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ بدقسمتی مگر ہماری یہ رہی کہ 1958ء سے عسکری اداروں کی بالادستی کی وجہ سے اقتدار پر قابض ہونے والوں ہی نے ”اصل

Read more

ہندسے بدل گئے، کب بدلیں گے حالات؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

آمریت کی طویل چار دہائیوں اور 30 برس کی نیم جمہوریتوں کے مغلوبے کو گذشتہ چار سال کے ہائبرڈ رجیم میں ڈھال کر جس نئی بوتل میں ڈالا گیا اُس نے تجربہ گاہ کو ہی اُڑا کر رکھ دیا اور منصوبے کو انجام تک لے جانے والے ’سائنسدان‘ اب کالم نگاروں اور صحافیوں کے سامنے لمبی لمبی نشستوں میں دل کے پھپھولے پھوڑ رہے ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

پشتونخوا میپ کے شاہ شجاع، شاہنواز تنی اور سقاؤ

تحریکوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہے۔ ایک ہی کہانی اپنے آپ میں لطف، سبق، معلومات، انقلابی عزم، سازشیں، جدوجہد، امیدیں اور پتہ نہیں کیا کیا کچھ سمیٹے ہوتی ہے۔ ان کہانیوں کے لکھنے کے لئے ایک مشکل کام یہ بھی ہوتا ہے کہ یہ کہاں سے شروع کی جائیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی کہانی لکھنے میں بھی یہی مشکل ہے کہ کہانی کہاں سے شروع کی جائیں۔ شاید اس کہانی کی ابتدا جارج آرویل کے مشہور زمانہ ناول

Read more

کیا طے شدہ حدود سے تجاوز غیر آئینی نہیں

مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے بیشتر  نے یہ لطیفہ سن رکھا ہوگا۔ جی ہاں وہی جس میں ایک بادشاہ اپنے تئیں یہ جاننا چاہتا ہے کہ اس کی رعایا میں ریاستی من مانیاں برداشت کرنے کی حد کیا ہے۔اس کی حد ماپنے کے لئے شہر کے ایک مصروف ترین پل پر ٹال ٹیکس کی شرح ناقابل برداشت حد تک بڑھادی جاتی ہے۔ رعایا اس کی بابت احتجاج کی جرات ہی نہیں دکھاتی۔ اسے مزید مشتعل کرنے کو یہ

Read more

قومی اتفاق رائے: غیر جانبدار فوج تو یہ کام نہیں کر سکتی

یوکرین روس جنگ کے تناظر میں نیا سال یوں تو پوری دنیا کے لئے نئے چیلنجز کے ساتھ شروع ہو رہا ہے۔ ایک طرف اس جنگ کے خاتمہ کے کوئی آثار نہیں ہیں تو دوسری طرف کسی کو اندازہ نہیں ہے کہ عالمی معیشت اور دنیا کے شہریوں کو روس کے ساتھ اس جنگ کی کیا قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ تاہم خاص طور سے اہل پاکستان کے لئے 2023 کا آغاز شدید پریشانی، مایوسی اور بے چینی کے ماحول

Read more

پاکستان کا معاشی بحران: سیاسی جماعتوں اور اداروں کی ذمہ داری

عمران خان کو جب ان کے بقول گزشتہ سال یہ معلوم ہوا کہ اپوزیشن ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاری کر رہی ہے، تو انھوں نے اپنے تہیں یہ سوچ لیا کہ اگر ان کے پاس اقتدار نہیں رہتا تو آنے والی حکومت بھی آسانی سے نہ چل سکے۔ اپنی ذاتی سیاست کے لحاظ سے تو شاید عمران خان نے درست سوچا ہو، لیکن ملکی مفاد کے اعتبار سے ان کا طرز عمل کسی طور درست

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر (4)

ممتاز مورخ سٹیفن پی کوہن پاکستان آرمی کو تین جنریشنز میں تقسیم کرتے ہیں۔ نوزائیدہ مملکت کی فوج کا حصہ بننے والے افسران بنیادی طور پر برٹش انڈین آرمی کا ورثہ تھے، چنانچہ اسی بناء پر وہ انہیں ’برٹش جنریشن‘ کہا گیا۔ ان افسروں کی اکثریت کا تعلق جاگیر دارانہ پس منظر رکھنے والے، مغربی بود و باش کے حامل، نسبتاً سیکولر اور وفادار سمجھے جانے والے متمول گھرانوں سے ہوتا تھا۔ اس دور میں کہ جہاں پاکستان آرمی روایات

Read more

ٹیکنوکریٹ حکومت کی گونج: کیا آئین پاکستان ایسے کسی نظام کی اجازت دیتا ہے؟

دراصل ٹیکنوکریٹ حکومت میں سیاستدانوں کے بجائے ان لوگوں کو رکھا جاتا ہے جو اپنے شعبے کے ماہر ہوتے ہیں اور باقاعدہ طور پر انتخابات لڑ کر نہیں آتے۔

Read more

اعلی عدلیہ کے ججوں کی تقرری: اصلاحات کی ضرورت

پاکستان کی سیاسی، قانونی اور کچھ حد تک معاشی تاریخ میں اعلی عدلیہ کا کردار کافی متنازع اور غیر تسلی بخش رہا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کے عدلیہ اپنے معاملات میں بڑی حد تک خود مختار ہے اور کسی بھی عوامی ادارے کو جواب دہ نہیں ہے، اس کی مقدموں پر فیصلوں کی تعداد کافی مایوس کن ہے۔ کئی سائلین کو انصاف ان کا جہان فانی سے کوچ کر جانے کے بعد ملا۔ اسی طرح اس وقت بظاہر ملک

Read more

نیا سال نئی توقعات

یہ بات سچی اور کھری ہے کہ جب بھی کوئی نیا سال شروع ہوتا ہے۔ ہم اپنے خدا کے ساتھ کچھ عہد و وفا کرتے نظر آتے ہیں ۔پتا نہیں اس عہد و پیماں میں ہماری ارادے اور جذبات عارضی  یا مستقل بنیاد رکھتے ہیں۔اگر ارادے کچے ہوں گے تو بنیاد ریت پر ہو گی برعکس اگر وہ مضبوط ہیں تو خوابوں کی تعبیر ممکن ہے۔بحثیت بشر ہوتے ہوئے غلطی اور گناہ ہر کسی سے سرزد ہوتا ہے۔ہم اس بات

Read more

’فیصلہ میرے ہاتھ میں ہوتا تو داغدار کھلاڑیوں کو کبھی واپس نہ آنے دیتا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایسے تمام کرکٹرز جن کا کھیل کسی بھر طرح سے داغدار ہے، ان کے لیے کوئی ہمدردی نہیں ہونی چاہیے۔

Read more

حق ملکیت، قانون اور عوام

فرانس کے عظیم فلسفی روسو کے مطابق نجی ملکیت کے تصور کی ابتداء ہوتے ہی عدم مساوات کا عمل بھی شروع ہوا، روسو کا خیال ہے کہ جب ایک شخص نے زمین کے گرد دائرہ کھینچ کر اپنی ملکیت کا دعوی کیا، اور باقی لوگوں نے اس کے حق کو تسلیم کیا تو اسی دن سے ہی سوسائٹی کی ابتداء ہوئی۔ اور پھر طاقت ور لوگوں نے زمین کے ٹکڑوں پر قبضہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ یوں زمینوں

Read more

طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا خاتمہ ہوتے ہی سکیورٹی صورتحال مخدوش: حکومت کیا کرتی رہی؟

اگرچہ تشدد کے یہ واقعات خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہو رہے ہیں لیکن اسلام آباد کے واقعے کے بعد لوگوں میں اب خوف مزید بڑھ گیا ہے۔ ان حملوں سے بظاہر ایسا تاثر بھی سامنے آتا ہے کہ جیسے ٹی ٹی پی نے جہاں چاہا جس وقت چاہا حملہ کر دیا اور اس کی روک تھام کے لیے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے پاس کوئی منظم پلان نہیں۔

Read more

اللّٰہ تعالیٰ کے بےحساب انعامات

سارے جہانوں کے خالق اور مالک نے اپنے بندے سید ابوالاعلیٰ مودودی کو نیک فطرت، ذہن رسا، قلم کی بے مثال طاقت، استدلال کی لاجواب قوت، اپنی آخری کتاب اور اپنے دین حق کی قابل رشک تفہیم اور کلمۃ الحق بلند کرنے اور اس کی خاطر سر دھڑ کی بازی لگانے کا عزم اور صلاحیتیں عطا کیں۔ وہ اورنگزیب عالمگیر کے آباد کیے ہوئے شہر اورنگ آباد میں 1903 ء میں پیدا ہوئے۔ اپنے والد سے زیر دستوں کے ساتھ

Read more

مسائل کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

پاکستان کی سیاست میں ذاتی مفادات کا عنصر غالب ہے لیکن مقام افسوس تو یہ ہے کہ دہشت گردی کی نئی لہر میں ریاست کو بچانے کے لئے ذاتی مفادات کو ترک کر کے ایک ہونے کے بجائے ہمارے سیاسی عمائدین اب دہشت گردی پر بھی سیاست چمکانے لگ گئے ہیں۔ 2014 میں دہشت گردی کے خلاف جو قومی ہم آہنگی ملک میں آئی اس وقت اس کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ہے، قابل افسوس بات

Read more

’حقیقی آزادی، استعفوں اور اسمبلیاں توڑنے‘ کے بعد مہنگائی مکاؤ احتجاج

تحریک انصاف نے جمعہ سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان کرنے سے پہلے اسد قیصر کی سربراہی میں پارٹی کا ایک وفد اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے ملا تھا اور مستعفی ہونے والے تمام ارکان کے استعفی اجتماعی طور سے منظور کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے وفد پر واضح کیا کہ کہ ہر رکن کو خود پیش ہو کر اپنے

Read more

سیاسی بحران، اعلی عدلیہ اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کردار

موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے دور میں پاکستان سیاست میں ایک بھونچال کی صورتحال رہی ہے۔ موجودہ حکومتی اتحاد پی ڈی ایم اور سابقہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں سیاسی تلخی آخری حدوں کو چھوتی نظر آئی ہے۔ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ جس طرح دست و گریبان ہیں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے آئین اور قانون کو روندنے سے بھی گریز نہیں کر رہی ہیں۔ اس صورتحال میں عدلیہ پر ایک بہت

Read more

گڈو رونقی

بچپن کے کچھ کردار کبھی نہیں بھولتے، ہمارے محلے میں ایک لڑکی تھی گڈو، سب اسے گڈو رونقی کہتے تھے، شادی بیاہ کے موقعے پر ہر تقریب کی جان، خود ڈھولکی بجاتی، خود ہی ٹِیپ کے سروں میں گاتی اور پھر کچھ دیر میں کمر پہ دوپٹہ کس کر خود ہی محوِ رقص ہو جاتی، دلہن کی رخصتی کے موقع پر گڈو کی بھاں بھاں سب سے بلند ہوتی اور اگر محلے میں کوئی وفات ہوجاتی تو سیاہ پوش گڈو

Read more

بہادر اور ایماندار جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی ریٹائرمنٹ!

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ صاحب نے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کے ریٹائرڈ ہونے پر فل پینچ تشکیل دیا۔ اور کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں ایسا بہادر اور غریب پرور شخص نہی دیکھا جنہوں نے ہمیشہ انصاف کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آفتاب احمد گورڑ نے کبھی بھی طاقتور لوگوں کے آگے نہ کھلے نہ بکے نہ ہی کمپرومائز کیا۔ جسٹس آفتاب احمد گورڑ اپنے گورڑ قبیلے کے سردار ہیں۔ فرسٹ جنوری

Read more

نیپال کے نئے کمیونسٹ وزیر اعظم ’پراچندا‘ انڈیا اور چین میں توازن برقرار رکھ سکیں گے؟

پشپا کمال ڈھال پر اپنے سابقہ ​​دور حکومت میں چین نواز ہونے کا الزام بھی عائد کیا جاتا رہا ہے۔ اس کے علاوہ یہ تنقید بھی کی جاتی رہی کہ امریکہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں کھٹمنڈو کے مفادات کی ترجمانی نہیں کی گئی۔
اب سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اس بار منتخب ہونے کے بعد نیپال کے وزیراعظم کس قسم کی سفارتکاری پر کاربند ہوں گے؟

Read more

گلگت بلتستان بمقابلہ خالصہ سرکار قانون

گلگت بلتستان میں لاگو صدارتی حکم نامہ 2018 کا متبادل ایک نیا عمرانی معاہدہ ہے جس کے بعد یہ طے ہو گا کہ کون سے قوانین کا اطلاق گلگت بلتستان میں ہو گا اور گلگت بلتستان اسمبلی کتنی با اختیار ہوگی؟ موجودہ نظام میں اختیارات نہ ہونے کے برابر ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام خالصہ سرکار کا مکمل خاتمہ کا مطالبہ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ یہ ایک نوآبادیاتی کالا قانون ہے اور یہ قانون پاکستان کے چار صوبوں

Read more

ایک کالم مستقبل کے مورخین کے لئے

یہ کالم نہ تو پی ٹی آئی کے عاشقان عمران کے لئے ہیں نہ مسلم لیگ کے متوالوں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے جیالوں کے لئے کیونکہ ان میں سے ہر ایک بذات خود علم و دانش اور سمجھ بوجھ میں عقل کل ہیں۔ انہیں کسی کو سننے یا پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کالم ان مورخین اور محققین کے لئے ہیں جو مستقبل قریب میں پاکستان کی تباہی کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔ میں اللہ تعالی کو حاضر

Read more

چوہدری صاحب کا سال

چوہدری صاحب دس ووٹوں کے ساتھ سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلی بنے اور اکثریتی جماعت اُن کے ہاتھوں بے بس ہے۔ عدالت اُن سے آگے چلتی ہے اور تحریک انصاف اُن کے پیچھے، وہ ایسے مرد قلندر ہیں کہ بقول اقبال ’فرشتے جن کی نصرت کو، قطار اندر قطار اب بھی۔‘

Read more

سیاسی دھند میں فیصلوں کا فقدان

جمہوری نظام میں عام انتخابات کا مقررہ مدت میں ہونا ایک روایت ہے۔ ہر نئی حکومت آنے کے بعد یہی خیال کیا جاتا رہا ہے کہ عام انتخابات کے نتیجے میں قوم سے اس جماعت کو ووٹ دینے کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ جہاں ووٹر اس بات میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے کہ کون منتخب ہوتا ہے، انتخابات ان کی رائے کا واضح اظہار قرار دیے جاتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے اختلافات

Read more

نیلسن منڈیلا نے اجمل خٹک سے کیا کہا؟

یہ تو سب کو پتہ ہے کہ اجمل خٹک چودہ سالہ جلاوطنی کاٹ کر بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت میں واپس آ گئے تھے۔ پھر قومی اسمبلی کے ممبر بنے، سینیٹر بنے، اے این پی کے مرکزی صدر رہے اور بالآخر مشرف کے دور حکومت میں اے این پی سے اختلاف کی صورت میں پارٹی سے الگ ہو کر نیپ کو بحال کر کے پورے ملک میں قومی مفاہمت کی سیاسی تگ و دو شروع کی۔ اسی سلسلے میں

Read more

پاکستان کے خارجہ تعلقات پر ملکی صورتحال کا اثر

یہ بنوں واقعہ سے چند ایام قبل کی بات ہے۔ نیپال کے سفیر نے پانچ سات افراد کو اپنے پاس دعوت پر مدعو کیا۔ وہ پاک نیپال تعلقات میں بڑھوتری کے لئے بہت کوشاں ہے اور اگر ہم جنوبی ایشیا کی سیاست اور پاکستانی مفادات کا تجزیہ کریں تو یہ حقیقت کھل کر ہمارے سامنے آ جائے گی کہ ہمارے لئے نیپال ایک غیر معمولی اہمیت کا حامل ملک ہے۔ وہیں سے ہمارے ایک ریٹائرڈ کرنل کو بھی بھارت نے اغوا

Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور جلد انتخابات: کیا وزیرِاعلٰی اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں؟ 

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ وزیرِاعلٰی 11 جنوری سے قبل اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ بعض پی ٹی آئی رہنماؤں کی رائے ہے کہ اس کے بعد وزیرِاعلٰی عدالت کی حکم عدولی کے مرتکب ہوئے بغیر اسمبلی تحلیل کر پائیں گے۔

Read more

ایک مظلوم شہزادی کا قتل

پاکستان کی سرزمین شہداء کی وارث ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان قدرت کا وہ انعام ہے جو لاکھوں قربانیوں کے بعد قائداعظم اور ان کے ساتھیوں کی لا زوال محنت کے بعد رب ذوالجلال کی جانب سے عطا کیا گیا، تو یہ بے جا نہ ہو گا۔ اسی دھرتی کی بیٹی جو اپنے باپ شہید بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس پاک وطن کی مٹی کے نیچے سو گئی، اس بے نظیر بیٹی کو یہ

Read more

وہ ایک آدمی!

جانے یہ ستّر کے پیٹے کا کیا دھرا ہے یا کچھ اور کہ عمران خان یکایک ”اس ایک آدمی“ کا نام بھول گئے ہیں جو کبھی ان کے دل میں گلاب بن کر مہکتا اور اب خاربن کر کھٹکتا ہے۔ کچھ دِن قبل، گھنٹہ بھر کے خطاب میں انہیں اس کا نام یاد نہ آیا۔ بولے… ”آٹھ ماہ پہلے ’ایک آدمی‘ نے فیصلہ کرکے ملک پر جو ظلم کیا وہ کوئی دشمن بھی نہیں کر سکتا۔ اس ایک آدمی نے

Read more

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن ہارنے کے خوف میں مبتلا مسلم لیگ (نون)

میڈیا کی دکھائی ”بگ پکچر“ ہی نہیں روزمرہّ زندگی کے مشاہدات کے تناظر میں بھی وفاقی حکومت کا جائزہ لیں تو وہ کامل بے بس ومجبور نظر آتی ہے۔ریاست کے دیوالیہ ہوجانے کے خوف سے بوکھلائی حکومت کو عمران خان صاحب نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے مزید الجھا رکھا ہے۔ حالیہ دنوں میں تاہم کچھ ایسے اقدامات نمودار ہوئے جنہوں نے عندیہ دیا کہ اردو شاعری کے محبوب کی کمر کی طرح ”ہے یا نہیں ہے“والا سوال

Read more

رمیز راجہ کا برطرفی کے بعد پہلا بیان: ’مجھے میرا سامان بھی نہیں لینے دیا، ایسا لگا جیسے ایف آئی اے کا چھاپہ پڑ گیا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے اپنی برطرفی کے بعد پہلی مرتبہ اس بارے میں عوامی طور پر اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے بات کی ہے۔

Read more

جان کی امان پاؤں، تو عرض کروں!

ملک کی دن بدن بدلتی صورتحال عجیب سے عجیب تر ہوتی جا رہی ہے۔ یہ سیاست شطرنج کی شاطر بازی کی بجائے لڈو کی بازی لگ رہی ہے جس میں کھیلنے والے روز ایک دوسرے کی گوٹی مارنے پر خوش ہوتے ہیں۔ ایک گوٹی کو گھر بھیجتے ہیں تو اگلی چال سے پہلے گوٹی باہر آ جاتی ہے۔ کہاں گئے وہ سب گھاگ سیاستدان؟ کہاں گئی اڑتی چڑیا کے پر بھی گن لینے والی اسٹیبلشمنٹ؟ کہاں گئی ہماری وہ نمبر

Read more

روح عصر پر دائمی اداروں کی گرفت اور سیاسی تماشہ

  رواں برس کے اپریل میں وزارت عظمیٰ کے منصب سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب بقول ا ن کے ”مزید خطرے ناک“ ہوگئے تو میرے کئی صحافی ساتھی اس کی بابت بہت جذباتی ہوگئے۔مجھ بڈھے کو نہایت خلوص سے یاد دلانا شروع کردیا کہ پاکستان کی    60 فی صد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔وہ روایتی سیاست سے اکتا چکی ہے۔ حکمران اشرافیہ کی گرفت سے آزاد ہونے کو مچل رہی ہے۔ عمران خان صاحب نے کمال

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! ( 3 )۔

ہمارے ہاں اسٹیبلشمنٹ کو اکثر ’طاقتور‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ کیا طاقتور ہونا ہی اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا بنیادی سبب ہے؟ پاکستان جن سنگین معاشی اور سلامتی خطرات کے سائے تلے وجود میں آیا تھا، وسائل کی کمیابی کے باوجود ایک طاقتور فوج کا قیام ملک کی مجبوری تھی۔ دنیا کی تمام ریاستیں اپنے وسائل کا ایک بڑا حصہ اپنی دفاعی ضروریات پر صرف کرتی ہیں۔ یورپ کی ترقی کے پس پشت جہاں کئی عوامل کار فرما

Read more

خان صاحب کا باجوہ ڈاکٹرائن

ایک سینیئر چینی سفارتکار نے پاک چین قربت پر ناک بھوں چڑھانے والے اپنے ہم منصب امریکی سفارت کار سے کہا تھا کہ پاکستان اس خطے میں چین کا اسرائیل ہے۔ اسی کسوٹی پر پاکستان بالخصوص پنجاب کی سیاست میں مسلم لیگ ق اسٹیبلشمنٹ کا اسرائیل ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

پاکستان سمیت پڑوسی ممالک کے ہندوؤں کو شہریت دینے سے انڈیا کو کیا فائدہ ہو گا؟

انڈیا کی حکومت نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے ہندوؤں، سکھوں، بودھ جین، پارسیوں اور مسیحیوں کو انڈیا کی شہریت دینے کے ضابطے میں نرمی لانے فیصلہ کیوں کیا ہے۔ 

Read more

معدوم ہونے والا ڈوڈو پاکستان کو حیرت سے تک رہا ہے

سنہ 1598 کے لگ بھگ ولندیزیوں کا ایک جہاز بحیرہ ہند میں واقع ماریشیس کے جزیرے پر لنگر انداز ہوا۔ ولندیزی ملاح جب ساحل پر اترے تو ان کو ایک عجیب و غریب پرندہ نظر آیا جو آج نیچرل ہسٹری کی کتابوں میں ڈوڈو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ میں نے بھی آج سے دس سال قبل اپنی لندن یاترا کے دوران وہاں کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں موجود آخری حنوط شدہ ڈوڈو کا دیدار کیا تھا۔ یہ پرندے

Read more

زنگ آلود نظام

بہت سے دن گزر گئے اور میں نہ کالم لکھ پائی نہ ڈھنگ سے کچھ پڑھ سکی۔ یہ تمام دن انتہائی خوشی بھری مصروفیت کے تھے۔ ہمارے سب سے چھوٹے بیٹے کی شادی تھی۔ بحیثیت ماں ہر چیز ہمیں کو دیکھنا تھی۔ خیر جسے کتابیں پڑھنے اور لکھنے کی جنون کی حد تک چاٹ لگی ہو اسے بے چینیاں ستاتی رہتی ہیں۔ اتنے ڈھیروں دنوں میں سیاست کے افق پر طرح طرح کے نئے پرندے اڑانیں بھرتے رہے۔ کوئی اسمبلیاں

Read more

شعور، معاشرہ اور نظام

اگر کسی معاشرے میں ہر طرف فساد ہی فساد رونما ہو جائے اور کوئی شے اپنی اصلی حالت پر نہ رہے تو اس کا لازمی نتیجہ عالمگیر مایوسی ہوتا ہے۔ مایوسی کے معنی یہ ہیں کہ کسی کو سوجھتا نہیں کہ ان حالات کو سدھارنے کے لئے کیا کیا جائے، ساری قوم، اپنی اپنی پسندیدہ سیاسی، مذہبی جماعت کے ساتھ ایک دوسرے کو مورد الزام قرار دینے میں مصروف رہتی ہے۔ ہر شخص ان بگڑے ہوئے حالات کا شکوہ گر

Read more

سر فرینک میسروی سے عاصم منیر تک – پارٹ 2۔

جنرل پرویز مشرف جنہیں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے 12 اکتوبر 1999 ء کو برطرف کر دیا تھا گو انہوں نے وزیر اعظم کے حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کیا لیکن اس وقت کی عسکری قیادت نے وزیر اعظم کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی بجائے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ جنرل پرویز مشرف نے باضابطہ طور مارشل لا لگائے بغیر آئین کو معطل کر کے حکومت کرنے کا نیا طریقہ ایجاد

Read more

آٹا سوا سو روپے کلو: مگر مزہ سیاست کھیلنے میں ہے

کراچی سے خبر آئی ہے کہ وہاں بیس کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔ رپورٹ کرنے والے صحافی کو شکوہ صرف یہ ہے کہ قیمت مقررہ نرخ سے ایک سو روپے زیادہ وصول کی جا رہی ہے۔ اس دوران وزارت اقتصادی امور نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران پاکستان کو مختلف ذرائع سے 5 ارب ڈالر سے زائد قرض موصول ہوا۔ البتہ لاہور میں دو وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کی

Read more

آڈیو اور چھجو کا چوبارہ

خدا جھوٹ نہ بلوائے، ملک اس وقت واقعی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ نئی حکومت اور پرانی عوام ہوش ربا مہنگائی۔ پٹرول۔ بجلی۔ گیس کی بڑھتی قیمتوں اور اس پر بھی عدم دستیابی سے اپنے اپنے محاذ پر لڑ رہے ہیں۔ ڈالر ہے تو امیر گھر کی بگڑی لڑکی بنا، پاکستان یعنی غریب خاوند کر نظرانداز کر کے براستہ چمن آشنا کے ساتھ فرار ہو رہا ہے۔ ڈالر کی بیوفائی کا سدباب سوچا ہی جا رہا تھا کہ ایک

Read more

پرویز الہیٰ بحال لیکن پنجاب میں ایک نیا غدار دریافت

پاکستان میں سیاست چونکہ تفریح کا سب سے آسان اور پسندیدہ ذریعہ ہے، شاید اسی لئے ملکی سیاست دان عوام کو رجھائے رکھنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے۔ کل نصف شب کے وقت گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلان کر کے ’سرپرائز‘ دیا تو آج پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کے خلاف قرار داد منظور کرتے ہوئے صدر سے مطالبہ کیا کہ انہیں آئین شکنی پر عہدے سے برطرف کیا جائے۔ یوں

Read more

بینظیر بھٹو کی وطن واپسی

وہ 2006 کا سال تھا جب امریکی صدر نے جارج بش انڈیا کے دورے پر آئے، تو واپسی میں ایک رات پاکستان کا بھی دورہ کیا اس وقت صدر مشرف دو عہدے اپنے پاس رکھے ہوئے تھے، وہ آرمی چیف اور بہت زیادہ طاقت کے ساتھ صدر پاکستان بھی تھے۔ امریکی خارجہ پالیسی اس وقت نام نہاد دہشتگردی کے خلاف گھوم رہی تھی، ایران و افغانستان دونوں جگہ امریکی افواج کام کر رہی تھی۔ ایران میں اینٹی صدام گروپس کی

Read more

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور اقتصادی بحران

آج کل ملک کا ہر شہری ملکی معیشت کی تباہ حالی اور سیاسی انتشار اور عدم استحکام کی صورتحال سے پریشان ہے اور ہر محب وطن کو ان خطرات کا ادراک ہے کہ یہ صورتحال ملک کی بقاء اور سلامتی کے لئے حقیقی طور پر سنگین خطرات کا موجب ہے۔ پاکستان میں اقتصادی بحران کی سنگین صورتحال درپیش ہے اور معیشت کی ابتری کی یہ صورتحال ملک کے ہر شعبے کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ ہر شعبے کے

Read more

ریکوڈک معاہدہ: ماضی حال اور مستقبل

ریکوڈک۔ وہ منصوبہ جو پاکستان کا مستقبل بدل سکتا ہے۔ پاکستانی معیشت کے لیے ایک بہت بڑا سہارا بن سکتا ہے۔ اس منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس منصوبے کا ماضی تنازعات سے بھرا ہوا ہے۔ یہ وہ منصوبہ ہے۔ جس کا سنتے سنتے پاکستان میں ایک پوری نسل جوان ہو چکی ہے لیکن کچھ اپنوں کی غلطی اور کچھ دوسروں کی مہربانی سے یہ آج تک شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔ تقریباً انتیس سال قبل انتیس جولائی

Read more

پرویز الہٰی برطرف، ہائی کورٹ کا لارجر بینچ کچھ دیر میں سماعت کرے گا

پنجاب: چیف سیکریٹری نے گورنر کے حکم پر پرویز الہی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا چیف سیکریٹری پنجاب عبداللہ سنبل نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے پرویز الہی کو بطور وزیراعلی اور صوبائی کابینہ کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ اس کے تحت نئے وزیر اعلیٰ کی آمد تک پرویز الہی قائم مقام وزیر اعلی رہیں گے۔ حکومت میں آئے تو گورنر پنجاب کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کریں گے: ترجمان

Read more

پنجاب میں گمبھیر ابتری اور میرے خدشات

سیاستدان جب اپنے لئے مختص گیم کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے بجائے آئینی اور قانونی موشگافیوں میں پناہ تلاش کرنا شروع ہوجائیں تو بے بس ہوا لشکر نظر آتے ہیں۔ ایسا لشکر بالآخر ریاست کے دیگر اداروں کی رہ نمائی کا طلب گار بن جاتا ہے۔ خود کو بچگانہ انداز میں ان اداروں کی رضا کے سپرد کردینے کے باوجود سیاستدان بعد ازاں نہایت ڈھٹائی سے ”مداخلت“ کی دہائی مچانا بھی شروع ہو جاتے ہیں۔ عوام اگر

Read more

نجم سیٹھی کی واپسی کا فیصلہ سیاسی ہے یا قومی ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی کا نتیجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی برطرفی کے بعد ان کی جگہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی کا قیام کیا ایک سیاسی فیصلہ ہے یا اس میں پاکستان کی حالیہ سیریز میں ناقص کارکردگی کا بھی عمل دخل ہے؟

Read more

پنجاب حکومت: کون کسے بچا رہا ہے؟

بظاہر عمران خان کی ساری سیاسی اسکیم دھری کی دھری رہ گئی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی جنوری سے پہلے توڑنا ممکن نہیں ہے۔ اسی کے ساتھ ہی خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے عمران خان کے ’حکم‘ کے مطابق جمعہ کو اسمبلی توڑنے کا پروگرام ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ مکمل طور سے خاموش ہیں لیکن عمران خان گرج برس رہے ہیں۔ اور

Read more

پنجاب کا بحران: اسمبلی تحلیل، وزیرِاعلٰی کا ڈی نوٹیفیکیشن، گورنر راج یا عدالت کا رخ؟

قانونی ماہرین کے مطابق اگر معاملہ عدالت میں جاتا ہے تو اس نقطے پر بحث ہو سکتی ہے کہ گورنر پنجاب نے جن باتوں کو بنیاد بنا کر وزیراعلٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہا کیا وہ آئین کے آرٹیکل 130 شق 7 کی تشریح پر پورا اترتی ہیں۔  

Read more

’پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی رجیم چینج۔۔۔‘: رمیز راجہ کی رخصتی، نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق کرکٹر رمیز راجہ کو ہٹا کر ان کی جگہ صحافی نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان کی یہ تعیناتی نئے انتخابات تک ابھی عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ ان کی اس نئی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی ہے۔

Read more

لیول پلیئنگ فیلڈ

عاشق کا معشوق سے بنیادی تقاضا یہ ہے کہ صرف اور صرف اسی کے دل کو پری خانہ بنایا جائے ، زلفِ یار کی مہک پر اسی کے مشامِ جاںکا اجارہ ہو، ان آنکھوں کے مے کدے سے فقط اسی کو جام میسر آئیں، ان شہد لبوں کی کہانی صرف اسی نے سن رکھی ہو، ان دراز پلکوں کے سائے تلے بس وہی سستائے۔محبوب کا رقیب پر التفات عاشق کے تن بدن میں آگ لگا دیتا ہے، یعنی آپ کہہ

Read more

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات۔ نون لیگ کے لیے مزید خفت

مسلم لیگ (نون) خود کش دکھتی ڈھٹائی سے یہ حقیقت فراموش کر چکی ہے کہ سپریم کورٹ کے ہاتھوں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے بعد ”ووٹ کو عزت دو“ والے نعرے نے اسے احیائے نو والی توانائی فراہم کی تھی۔مذکورہ نعرے کو مگر اب بھلا دیا گیا ہے۔شہباز شریف صاحب کی قیادت میں مسلم لیگ (نون) بلکہ ایسی جماعت نظر آنا شروع ہوگئی ہے جو ہر صورت اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتی ہے۔ اقتدار کے حصول کے بعد اپنی

Read more

پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کے دہانے پر

امریکہ کے ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بنوں میں رونما ہونے والے سانحہ اور ملک میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو ’تشویشناک‘ قرار دیا ہے جبکہ گزشتہ روز بنوں میں ہونے والے ایکشن کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیر اعظم کے اس عزم کے بارے میں کسی شبہ

Read more

پگڈنڈی شاہراہ نہیں ہوتی

ابوالکلام آزاد کے نیک ذکر سے بات شروع کرتے ہیں۔ قصے کا اختتام تو بہرصورت لدھیانہ کے لندن پلٹ سردار جی کی واردات ہی پر ہو گا جس کی تفصیل پنجابی احباب خوب جانتے ہیں اور اگر کچھ تسمہ لگا رہ گیا تھا، وہ حالیہ سیاست میں آڈیو ویڈیو ٹکڑوں کی بدولت ایک پوری نسل کے رگ و پے میں اتر گیا۔ معلوم ہوا کہ قومی مہربان پون صدی سے قوم کے ساتھ جو کوکا پنتھی فرما رہے تھے، آج

Read more

سقوط مشرقی پاکستان کا ذمہ دار کون تھا؟ ( 2 )۔

مشرقی پاکستان کے سانحے پر لکھنا بہت مشکل کام ہے، خاص طور سے پاکستان جیسے ملک میں جہاں اکیاون برس گزرنے کے بعد بھی اس سانحے سے جڑی تمام جماعتیں، طاقتیں اور گروہ آج بھی اتنے ہی متعلقہ ہیں جتنے 1971 میں تھے۔ امریکہ میں تو کچھ عرصے بعد خفیہ دستاویزات کو عوام تک رسائی دے دی جاتی ہے چاہے وہ دستاویزات سی آئی اے، ایف بی آئی، وہائٹ ہاؤس یا محکمہ خارجہ کے قبضے میں ہی کیوں نہ ہوں،

Read more

کیا پرویزالہٰی حکمران اتحاد کا حصہ ہوں گے؟

پیر کے دن پورا ملک وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کے اس بیان پر تبصرہ کرتے سنا گیا جس میں انہوں نے رٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ”محسن عمران خان“ کا لقب دیتے ہوئے انہیں مزید تبصرے کرنے سے روکا۔ شام بیتی تو گورنر پنجاب کا ان کے لیے خط سامنے آ گیا کہ جناب آپ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں۔ قانون کے تحت 14 دنوں میں اس کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس کے لئے اجلاس 21 دسمبر کو طلب

Read more

جمہوریت اور ہم

تقسیم ہند کے بعد 1947 میں ریاست پاکستان وجود میں آئی جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا۔ گو کہ اسلام اور عصر حاضر کی جمہوریت میں زمین آسمان کا فرق ہے مگر ہمارا مقصد جمہوریت فی السلام تھا، بار ہاں قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے خطبات میں فرمایا ہم محض زمین کا ٹکڑا حاصل نہیں کرنا چاہتے بلکہ ایک ایسی اسلامی ریاست چاہیے جس میں مسلمان آزادانہ طور پر اپنے رب کی عبادت کر سکیں اور باقی

Read more

آروڑا کرسینو ڈوس سینٹوس: ایک طوائف کی غیر معمولی داستان جو نفسیاتی علاج کے دوران آرٹسٹ بن گئیں

آروڑا نے تمام پینٹنگز ایک نفسیاتی علاج کے ہسپتال میں بنائی تھیں جہاں ان میں شیزوفرینیا اور آٹزم سمیت دیگر نفسیاتی بیماریوں کی تشخیص ہوئی۔

Read more

خون آلود سیٹ پر ارشد شریف کے بال، گولیوں کی ٹائمنگ اور آئی فون: متضاد دعوے اور تحقیقات سے جڑے اہم سوال

پاکستانی صحافی ارشد شریف 23 اکتوبر کی رات کینیا کے علاقے مگاڈی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہوئے تھے۔ بی بی سی کی ٹیم کینیا میں ہونے والی تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق جاننے کے لیے نیروبی پہنچی اور اس کیس سے جڑے مختلف کرداروں سے بات چیت کی۔ ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ اب تک ہونے والی تحقیقات میں کس نوعیت کے تضادات اور خامیاں ہیں۔

Read more

پنجاب میں حزبِ اختلاف وزیرِ اعلیٰ کے خلاف ’اعتماد‘ اور ’عدم اعتماد‘ کی تحریکیں ایک ہی وقت میں کیوں لائی؟

اگر گورنر کی ہدایت کے مطابق اجلاس بلا کر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا جاتا تو کیا ہو گا؟ اور اگر اجلاس نہیں ہوتا تو کیا وزیرِاعلیٰ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا سکتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو چکی ہے؟

Read more

چودھری پرویز الہیٰ کا بیان اور جمہوریت کی حقیقت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو دو صوبوں کے پی کے اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو یہ بات تو واضح تھی۔ کہ پی ڈی ایم اتحاد اسمبلیاں بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی کیونکہ حکومتی اتحاد کے لیے ایک بڑے اکثریتی صوبے سمیت دو صوبوں میں انتخابات کرانا مشکل ہو گا۔ اور صورتحال قومی انتخابات کی طرف چلی جائے گی۔ جبکہ ملک کی معاشی صورتحال اور حکومت اپنی

Read more

 وزیر اعلیٰ  پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی آ گئی ، کیا پی ڈی ایم کے پاس نمبر پورے ہیں؟

’مجھے اسحاق ڈار نے بھی یہ بات بتائی ہے کہ جلدی الیکشن کے مطالبے پر دونوں فریقین کو سمجھوتہ کرنا ہوگا۔ ایک دو ماہ حکومت کو چھوڑنے پڑیں گے اور چند ماہ پی ٹی آئی کو۔ اس لیے مجھے تو یہ الیکشن کامعاملہ جولائی میں کہیں نظر آرہا ہے۔‘

Read more

عمران خان، پارلیمان اور ہیجان ! (مکمل کالم)

عمران خان صاحب کی سیاست کچھ ایسے کیمیائی اور طبیعاتی عناصر کا مرکب ہے جو ہماری نہایت ہی مشّاق سیاسی تجربہ گاہ کے لئے بھی عجوبے سے کم نہیں۔ نظام حکومت صدارتی ہو یا پارلیمانی یا کچھ اور، اگر وہ اپنا رشتہ جمہوریت سے جوڑتا ہے تو لازم ہے کہ وہ عوام کی رائے کا احترام کرے، ووٹ کی طاقت کو تسلیم کرے اور اس دستاویزِ مقدس کے تقاضوں کی پاسداری کرے جسے آئین کہتے ہیں۔ جمہوری سیاست بالعموم فراخ

Read more

عمران خان کا کھیل ختم

کچھ عرصہ پہلے تک کیوبا کے انقلابی رہنما، فیڈل کاسترو ”قوم کے نام“ سب سے زیادہ تقاریر کرنے کا عالمی ریکارڈ رکھتے تھے۔ اب ہمارے مقامی ہیرو، عمران خان یہ ریکارڈ توڑنے پر تلے ہوئے ہیں۔ انھوں نے ایک تقریر، انٹرویو، خطاب یا ایک بریفنگ تیار کر رکھی ہے جو کم و بیش ایک سال سے روزانہ نشر کیے جا رہے ہیں۔ لیکن دونوں رہنماؤں میں ایک فرق ہے۔ کاسترو کے خطابات سوشلسٹ قوم سازی کے ان اصولوں پر مبنی

Read more

”تماشہ“ مزید کچھ روز جاری رہنے کا امکان

پیشہ ورانہ تقاضوں کی وجہ سے سیاستدانوں کے طرز عمل پر گہری نگاہ رکھنا میری جبلت کا حصہ بن چکا ہے۔ اپنے دل کی بات وہ قریب ترین رشتہ داروں کو بھی نہیں بتاتے۔ ہم صحافی ان کی کہی باتوں سے ”اندر کی بات“ ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہوئے ”تجزیہ کار“ بن جاتے ہیں۔ پیر کی صبح اٹھ کر لیکن ہاتھ میں قلم لئے بیٹھا رہا۔ فیصلہ نہیں کرسکا کہ عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کے راستے ایک دوسرے

Read more

سقوط ڈھاکہ کے 51 سال اور ہم

16 دسمبر 1971ء کو پاکستان کی تاریخ میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی اس سیاہ ترین باب سے شتر مرغ کی طرح آنکھیں چرا کر مسائل حل ہونے کی امید کی جا سکتی ہے کیوں کہ 15 اگست 1947ء کو وجود میں آنے والی اسلامی مملکت محض 24 برس کے قلیل عرصہ تک ہی متحد رہ سکی تھی اور متحدہ پاکستان کی 54 فیصد بنگالی آبادی جو مشرقی پاکستان کے نام سے مملکت کا حصہ تھی

Read more

’ 23 دسمبر تک ہر روز کئی سیاسی شو دیکھنے کو ملیں گے‘

کسی بھی نیم جمہوری، ترقی پذیر، مقروض اور وہ بھی حد سے زیادہ مقروض، غیر مستحکم اداروں پر بھروسا کر کے ترقی کرنے، جمہوریت، خوشحالی اور محفوظ دفاع کا خواب دیکھنے والے ملک کی ’تھالی میں پارے‘ جیسی سیاست پر رائے دینا اور تجزیہ کرنا ایک نہایت مشکل کام ہے۔ پھر اگر سیاستدانوں کی کثیر تعداد دور بینی کی فطری صلاحیت سے بھی عاری ہو اور اس کو صرف اپنے اقتدار کے حصول کی فکر لاحق ہو اور وہ اس

Read more

سر فرینک میسروی سے عاصم منیر پارٹ 1۔

75 سال میں پاک فوج کے 17 ”سپہ سالار“ ۔ بھارت کے 32 ”آرمی چیف“ پاکستان قائم ہوئے 75 سال ہو گئے ہیں اب تک 17 جرنیل ہی پاکستان کے سپہ سالا ر بنے ہیں جب کہ ہمارے پڑوس میں بھارت جو ہمارے ساتھ ہی آزاد ہوا تھا اب تک 32 آرمی چیفس بن چکے ہیں پاکستان میں بیشتر آرمی چیفس کا دور سپہ سالاری سالہا سال جاری رہا کچھ نے مارشل لاؤں کے ذریعے اپنے دور سربراہی کو طوالت بخشی

Read more

دیوار برلن کی تعمیر، اس کا ٹوٹنا اور جرمنی کا اتحاد

دیوار برلن، مشرقی اور مغربی برلن کے درمیان، شاؤ سے سٹراسے نامی سرحدی گزرگاہ، ہمارے اپارٹمنٹ سے تقریباً 150 میٹر کی دوری پر واقع تھی۔ ہم، دیوار برلن کے انہدام سے پہلے، ہمیشہ دیوار کے ساتھ ساتھ روزانہ سیر کرتے تھے۔ اور دیوار کی مسماری کے بعد جب ہم سیر کرتے تھے تو ہمیشہ دیوار برلن کے پتھر اٹھا کر اپنے ساتھ لاتے تھے۔ سیر کا معمول آج بھی وہی ہے فرق صرف یہ ہے کہ ہمارے سیر کرنے والے اس

Read more

سقوط مشرقی پاکستان کا ذمہ دار کون تھا؟

میرے ’سر‘ ایک با کمال شخصیت ہیں، پیشے کے اعتبار سے تو وہ سرکاری ملازم ہیں مگر اپنے پیشے کو وہ کچھ خاص لفٹ نہیں کرواتے، ان کی نظر ہمہ وقت بین الاقوامی امور اور ان سے جڑے پیچیدہ اور دقیق مسائل پر رہتی ہے، تاریخ عالم انہوں نے گھول کر پی رکھی ہے، اس کے علاوہ جغرافیہ، عمرانیات، سیاسیات اور ابلاغیات پر بھی سر کی گرفت خاصی مضبوط ہے۔ گزشتہ دنوں سر سے ایک ملاقات ہوئی تو بہت افسردہ نظر آئے، ملکی حالات نے انہیں ملول کر رکھا تھا، ان کا کہنا تھا کہ یہ بگاڑ چند دنوں یا چند برسوں کا نہیں بلکہ دہائیوں کا ہے، ہم نے نوجوانوں کو غلط تاریخ پڑھا کر بہت گمراہ کیا ہے اور افسوس کہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

Read more

دوسری عالمی جنگ میں تباہی کے بعد جاپان دوبارہ اپنی فوجی صلاحیت میں غیر معمولی اضافہ کیوں چاہتا ہے؟

وزیر اعظم فومیو کشیدا کی حکومت نے جمعے کو اعلان کیا کہ ان کا ملک اگلے پانچ سال میں اپنے فوجی اخراجات کو دوگنا کر دے گا، دشمن کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے لیے ضروری دفاعی سامان سے خود کو لیس کرے گا اور سائبر جنگ کے لیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔

Read more

صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان: عمران خان کی سیاسی چال کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں؟

عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں پانچ دن بعد یعنی 23 دسمبر کو توڑنے کا اعلان اس امید سے کیا ہے کہ وہ حکومت کو عام انتخابات کروانے پر مجبور کر دیں گے تاہم تجزیہ کاروں کے خیال میں اس اعلان کے غیر متوقع نتائج بھی نکل سکتے ہیں۔

Read more

سولہ دسمبر۔ جزا و سزا

یوں لگتا ہے شہادت کی انگلی شہید ہو چکی یا اس درجہ فگار ہے کہ موبائل کی اسکرین پر قلم کی نوک بننے سے قاصر ہے۔ آنکھوں میں گویا وہی لہو اترتا ہے جس سے اس سر زمین پر آج کے دن کی سفاک ترین تاریخ لکھی گئی تھی۔ ذہن منتشر ہے ان معصوم لاشوں کی طرح جو آج کے دن بکھیری گئی تھیں۔ اور لغت ہاتھ جوڑے میرے سامنے ان ماؤں کی طرح کھڑی ہے کہ جن کی ممتا

Read more

انصاف عام کرنے کے لئے نظام قانون میں اصلاح کی ضرورت

سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے توہین مذہب کے معاملات میں افراد کی بجائے ریاست کو فریق بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی یہ نشاندہی محض بلاسفیمی قوانین کے حوالے سے ہی سود مند نہیں ہونی چاہیے بلکہ متعدد دیگر جرائم کے بارے میں بھی افراد کی بجائے ریاستی اداروں کو ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ تاکہ مقدمہ درج کرنے اور اس کی پیروی کے سلسلہ میں ابہام دور ہو سکے۔ حال

Read more

شیخ حسینہ واجد کی شرارت اور دوسرے ممالک سے تعلقات

انڈیا، بنگلہ دیش کی اس وقت یہ بہت بڑی بدقسمتی ہے کہ وہاں پر حکمرانوں کی ذہنیت کسی تعمیری سرگرمیوں کے عیوض مقبولیت کے حصول کی بجائے نفرت کی سیاست کے ذریعے اپنی بقا کو قائم رکھنا ہے۔ بنگلہ دیش مشرقی پاکستان تھا، مشرقی اور مغربی پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے 1956 کے آئین پر متفق ہو کر یہ پیغام دے دیا تھا کہ آئینی بحران کا خدشہ سیاسی فراست سے ٹالا جا سکتا ہے۔ مگر پھر

Read more