چالیں الٹی پڑ گئیں؟

ستاروں کے حال اور وقت کی چال کے ساتھ ”چالیں“ چلنے والوں کے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسی چال چل جاتی ہے جو گمان سے باہر ہوتی ہے اور وقت ایسی قلا بازی دکھاتا ہے کہ کئی چہرے بے نقاب اور کئی راز فاش ہو جاتے ہیں۔ چالیں چلنے کے لیے وقت کا درست انتخاب بہت ضروری ہوتا ہے۔ غلط وقت پر درست چال چلنا فائدہ نہیں نقصان ہی دیتا ہے۔ ایسی ہی ایک چال عمران خان کے گلے پڑی

Read more

پنجاب، کے پی اسمبلیوں کی تحلیل اور مستقبل کا سیاسی منظر

چوہدری پرویزالہی کی تمام تر مزاحمت اور کوششوں کے باوجود ان کی پنجاب میں حکومت بچ نہیں پائی۔ عمر ان خان بالآخر اپنے اس اعلان پر عمل درآمد کرنے میں کامیاب ہو گئے جو انہوں نے اپنے دوسرے لانگ مارچ کے اختتام پر راولپنڈی میں کیا تھا۔ مسلم لیگ نون نے بھی پوری کوشش کی کہ کسی طرح ان کو قبل از وقت انتخابات میں نہ جانا پڑے چاہے ان کو پرویزالہی کا اقتدار برداشت کرنا پڑے۔ مگر اس طرح

Read more

کیا قبائلیت بلوچستان کے ارتقاء میں حائل ہے؟

ملک میں صف اول کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چند نمایاں رہنماؤں نے اپنے پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر (Reimagining Pakistan) ری امیجنگ پاکستان کے عنوان سے صحت مند عوامی مباحثہ کا ابتداء کر کے مایوسی کی یبوست کو کم کرنے کی جسارت کی ہے، جنہیں ہم صبح امید کے نقیبوں سے تشبیہ دے سکتے ہیں، اجتماعی دانش کو بروئے کار لانے والوں میں شاہد خاقان عباسی جیسے بالغ النظر اور بہادر سیاستدان بھی شامل ہیں جن

Read more

وقت قیام آنے پر سجدے میں گرنے والے

چائے کا جرعہ لیتے ہوئے اس نے مجھ سے پوچھا ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 600 ارب ڈالر ہیں جبکہ ہم دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں یا ہو چکے ہیں کاسہ گلے میں لٹکائے ہم قریہ قریہ گھوم رہے ہیں دنیا ہم پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں اس کا سبب کیا ہے؟ اس کا سوال سن کر مجھ پر سکوت طاری ہو گیا۔ سکوت کا دورانیہ پانچ منٹ تک بڑھا تو قدرے بلند آواز میں بولا میرا سوال

Read more

صحافت کی سیڑھی اور اقتدار

صحافت اور سیاست کا ہمیشہ چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ کسی بھی صحافی کی جانب سے حکومت یا سیاسی جماعت میں شمولیت فیصلے پر ہمیشہ ایک بحث جنم لیتی ہے۔ اس کے حق اور مخالفت میں دونوں طرح کی آراء ہیں۔ اکثریت اس عمل کی ناقد ہے۔ صحافت سے وابستہ شخصیات کا حکومت یا سیاسی جماعت کا حصہ بننا نئی یا اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ البتہ اس رجحان میں اب اضافہ ہو رہا ہے۔ کچھ صحافی نگران سیٹ

Read more

ڈیزل کہا۔ چلو دوبارہ نکاح پڑھواؤ

ایک نیا فتویٰ آ گیا۔ جو تفصیلات سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، ان کے مطابق ایک سائل نے فتویٰ دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عالم کو ڈیزل، خبیث، منافق سیاسی لحاظ سے کہے تو اس شخص کا شریعت میں کیا حکم ہے۔ اور سائل کی مشکل حل کرتے ہوئے حبیب الرحمن صاحب اور عرفان اللہ حقانی صاحب مفتیان مدرسہ دارالفرقان نے یہ فتویٰ صادر کیا کہ مذکورہ کلمات سخت گستاخانہ ہیں اور تحقیق کے بغیر علماء

Read more

دل مضطر اور ہماری معاشی نادانیاں

اندھیری رات میں بجلی کی لپک لمحے بھر کو منظر روشن کرتی ہے مگر اسے دن کا اجالا تو نہیں کہہ سکتے۔ درد مند ذہن امید اور نا امیدی کی دبدھا میں یوں گرفتار ہیں جیسے دن اور رات کے آنے جانے میں زنجیر کی کڑیوں ایسا اٹوٹ تعلق۔ نا امید ہوں تو جینے کا جواز کیا باقی رہے گا اور امید کی کرن ڈھونڈنے نکلیں تو سیاسی قیادت کی زنبیل میں مغلظات بھری جملے بازی، عدالتی چک پھیریوں اور

Read more

مریم نواز کی پاکستان واپسی: کیا وہ مسلم لیگ ن کے لیے نواز شریف کا متبادل بن سکتی ہیں؟

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز تین ماہ تک لندن میں اپنے والد اور سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے ساتھ قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ رہی ہیں ایسے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا مریم نواز پارٹی کو متحرک کرنے میں کامیاب ہو پائیں گی؟

Read more

ہماری تعلیم۔ قومی زندگی کا المناک پہلو

قوموں کی تقدیر کا فیصلہ علم کرتا ہے۔ انسان کی تہذیب نفس کے لیے سب سے اہم چیز تعلیم ہے۔ اسی طرح دنیا میں ترقی کے لیے سب سے اہم چیز تعلیم ہے۔ آپ کو اگر قوموں کی برادری میں ایک باوقار جگہ پر کھڑا ہونا ہے تو اس کے لیے بھی تعلیم کے سوا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ جن تبدیلیوں کے ہم خواب دیکھتے ہیں، جن تبدیلیوں کو ہم اپنا ہم اپنا نصب العین بناتے ہیں وہ بھی تعلیم

Read more

ایک بار پھر سمجھ لیں کہ ’کوڈی کوڈی‘ میدان میں ہی ہوتی ہے

پنجاب کا روایتی کھیل کبڈی داؤ پیچ اور اچھے استاد سے سیکھے ہوئے داؤ کا ہی کھیل ہے۔ دنیا کے جس حصے میں بھی خالص پنجابی پائے جائیں وہاں اس کھیل، اس کے کھلاڑیوں اور استادوں کا ذکر خوب ہوا کرتا ہے۔ دو پنجابی تو اس کو خوب سمجھ کر لڑ لیتے ہیں مگر پنجابی اور پشتون اگر ایک ٹیم بن کر اس کو کھیلنا چاہیں تو جیت کس کی ہوگی بہت واضح ہے۔ پھر اگر میدان کی مٹی ہی

Read more

نگران وزیرِ کھیل کا عہدہ قبول کرنے کے بعد وہاب ریاض پی ایس ایل کھیل پائیں گے؟

بی بی سی کی جانب سے جب وہاب ریاض کو اس حوالے سے سوالات بھیجے گئے تو انھوں نے اس بات کی تو تصدیق کی کہ انھیں نگران وزیرِ کھیل کے منصب کی آفر ہوئی ہے تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ اس آفر کو قبول کریں گے یا نہیں۔ تاحال وہاب ریاض کی جانب سے اس عہدے کا حلف نہیں اٹھایا گیا۔

Read more

’مہاجر کیمپ‘ میں دستوری مسائل سے آگہی

بڑے بھائی کے نام باقاعدگی سے ماہنامہ ’ترجمان القرآن‘ آ رہا تھا جس کا ایک اچھا ذخیرہ گھر کے اندر موجود تھا جو اب مہاجر کیمپ میں تبدیل ہو چکا تھا۔ اس ماہنامے میں ان دنوں مولانا مودودی سورۂ یوسف کی ایک انتہائی اچھوتے انداز میں قسط وار تفسیر لکھ رہے اور بڑے اہم آئینی اور سیاسی نکات اٹھا رہے تھے۔ ان میں اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے ہمہ گیر تصور، اسلامی نظام میں اقتدار کی حدود و قیود، شہریوں

Read more

انواع و اقسام کے بریک ڈاؤن اور پاکستان

نئے سال کے چوتھے ہفتے کا پہلا دن ہی لگا تھا کہ ایک بڑے پاور بریک ڈاؤن نے پورے پاکستان بلکہ پورے پاکستانیوں کا بریک ڈاؤن کر دیا۔ اس بریک ڈاؤن نے پاکستان بھر کے نظام زندگی کو ڈاؤن کر دیا۔ سب چیزیں رک گئی تھی سوائے کوسنے کے، تمام پاکستانی اپنے اپنے علاقوں قلب کی گہرائی سے حکومت وقت کو کوس رہے تھے۔ کم و بیش 24 گھنٹے بعد بجلی کی واپسی ہوئی مگر عوام کی زبان کی بجلی

Read more

سیاسی مباحثوں میں اوجھل حقیقی مسائل

کب تک ہم محتاجی کی زندگی گزارتے رہیں گے؟ پون صدی گزر چکی ہماری معیشت اب تک اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو سکی، قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہم پرائی جنگوں میں اپنی خدمات کے عوض ملنے والی رقم سے گزر بسر کرتے رہے۔ کسی نے نہیں سوچا جب دنیا کو ہماری ضرورت نہ رہی تو گزر بسر کس طرح ہو گا۔ اس مرتبہ آئی ایم ایف سے پروگرام بحال کرنے کے لیے پورا بجٹ ہی اس

Read more

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کی تبدیلی کے بھارتی اقدامات

بھارت کی ’بی جے پی‘ حکومت کا یہ منصوبہ 2014 میں ہی منظر عام پہ آ چکا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب میں اسی طرح تبدیلی کے اقدامات کیے جائیں کہ جس طرح اسرائیل فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کی لئے رہائشی بستیاں قائم کر رہا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کے منصوبے پر عملدرآمد اس وقت کیا گیا کہ جب بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019

Read more

آر ایس ایس سے مسلمان دانشوروں کی ملاقات: ’ان سے کہا کہ وہ نفرت انگیز بیانات کو غلط کہیں‘

ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس اور سرکردہ مسلم دانشوروں کے ملاقات میں بنارس کی گیانواپی مسجد اور متھرا کی عید گاہ کی زمین سے متعلق بھی بات ہوئی۔

Read more

کیا ججوں کو ہی دوسرے ججوں کو منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے؟

انڈیا کی اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کے انتخاب کے لیے طویل عرصے سے ایک طریقہ کار رائج ہے جسے کالجیم سسٹم کہا جاتا ہے۔ اس کے تحت ججز ہی ججز کا انتخاب کرتے ہیں۔

Read more

’فواد چوہدری کی گرفتاری کی خبر سنی تو بے اختیار ہاتھ کانپنا شروع ہو گئے۔۔۔‘

مقامی ذرائع کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تحریک انصاف کے بڑے ناموں میں سے ایک کی گرفتاری پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ جہاں بعض صارفین اس کی مذمت کر رہے ہیں تو وہیں کچھ کا سوال ہے کہ ’سیاسی انتقام‘ کا یہ سلسلہ کب تھمے گا؟

Read more

پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی جس میں مسالا اور ایکشن تو ہے ہی مگر پوشیدہ پیغام بھی

سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ کے ایک منظر میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن (دیپیکا پڈوکون) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘  کے ایجنٹ پٹھان (شاہ رخ خان) سے پوچھتی ہے کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟ اس کے جواب میں ’پٹھان‘ کہتا ہے کہ وہ نہیں جانتا کیونکہ وہ یتیم ہے اور اس کے والدین اسے ایک سنیما ہال میں چھوڑ گئے تھے۔ یہ جواب کسی فلمی کہانی جیسا ہو سکتا ہے

Read more

26 جنوری کا فلسفہ۔ اور مسلمان

1947 ء میں مذہب کی بنیاد پر ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم عمل میں آئی، جس کے نتیجہ میں ہند و پاک کے لوگوں کی نقل مکانی کا لامتناہی سلسلہ جاری ہوا، جس کے دوران نسل مسلم پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے گئے، ان کے کارواں لوٹے گئے۔ ان کی خواتین کی عصمت دری کی گئی، انہیں تبدیلی مذہب پر مجبور کیا گیا، بالجبر ان کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کیے گئے۔ یہ تمام واقعات تاریخ کے اوراق

Read more

کم عمری کی شادیاں اور قانونی سقم کے مسائل

قانون انسانی سماج کا بنیادی جز ہے کیونکہ انسانی سماج کی بقا اور اس کی تعمیر و ترقی قانون ہی سے مشروط ہے۔ قانون راتوں رات چھاپے جانی والی کتاب نہیں بلکہ صدیوں کی انسانی فکر کا عکاس ہے۔ ہر معاشرہ یا ملک اپنے نظم و نسق کو قائم رکھنے کے لئے قوانین وضع کرتا ہے۔ انسانی سماج کا بغیر قانون کے تصور جدید و قدیم دور تہذیب میں ناممکن نظر آتا ہے۔ کسی بھی تہذیب کا قانون اپنے ماخوذ

Read more

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر ضروری مشقت کہلائے گی

تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری کی گرفتاری ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس گرفتاری سے ملک کے سنسنی خیز سیاسی ماحول میں کوئی بہتری پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اگرچہ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے واضح کیا ہے کہ فواد چوہدری کو حکومت کے ایما پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی شکایت پر اداروں کو دھمکانے اور ان کی توہین کرنے کے الزام میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ لیکن ملک

Read more

ڈالر سے مصنوعی ’کیپ‘ کا خاتمہ: کیا بلیک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گی؟

پاکستان میں زرمبادلہ کی ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی قیمت پر لگایا جانے والا کیپ ختم کر دیا گیا ہے۔ مگر کیا اس اقدام سے پاکستان میں ڈالر کی بلیک مارکیٹ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹس میں موجود بڑا فرق ختم ہو پائے گا؟

Read more

ادھوری تاریخ کا کارخانہ اور ناکارہ مصنوعات

چوہدری نثار علی خان ہماری سیاسی تاریخ کا طرفہ کردار ہیں۔ ایچی سن کالج سے تعلیم پانے والے 68 سالہ چوہدری نثار 1985 کے غیر جماعتی انتخابات میں پہلی بار قومی اسمبلی پہنچے۔ مئی 2018 تک مسلسل آٹھ بار قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے۔ کم از کم پانچ مرتبہ وفاقی وزیر رہے۔ جولائی 2018 کے انتخاب میں قومی نشست پر شکست کھائی لیکن صوبائی اسمبلی کی نشست جیتنے کے باوجود 26 مئی 2021 تک پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا

Read more

معروف سیاسی رہنما لطیف آفریدی کا قتل

پشاور میں سینئر قانون دان اور سیاسی و قبائلی راہنما عبداللطیف آفریدی ایڈوکیٹ کو گزشتہ دنوں بار روم کے اندر قتل کر دیا گیا۔ گزشتہ پیر کے روز سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبد الطیف آفریدی پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں بیٹھے تھے کہ اس دوران ملزم عدنان سمیع آفریدی ولد سمیع اللہ آفریدی نے آ کر ان پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں وکلاء نے تشویشناک حالت میں

Read more

پاکستان۔ حقیقی اقتدار اور مستقبل

اسلام کے نام پہ قائم کی گئی ایک ایسی ریاست جس کو روز اول سے برطانوی استعمار کی باج گزار عسکری اسٹیبلشمنٹ نے یرغمال بنا لیا تھا۔ پاکستان بنیادی طور پہ ایک Garrison State ہے جس کے ہر شعبہ ہائے زندگی پہ ہیئت مقتدرہ کی مکمل گرفت ہے۔ اس ملک کے فیصلہ کن طاقت کے حامل پالیسی ساز بھی یہی عسکری سیمنٹ و فوجی بناسپتی گھی والے ہیں۔ قیام پاکستان کے ساتھ ہی من پسند قومیت سازی Political Nationality کے

Read more

تعلیمی اداروں میں منشیات کی لعنت

دور حاضر کے بڑے بڑے مسائل میں سے ایک منشیات کی لعنت ہے۔ دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ اس سے محفوظ ہو۔ نوجوان نسل میں منشیات کا فروغ ہر شعبہ زندگی کے لئے ایک تشویشناک امر ہے۔ اس کی وجہ سے کئی ہنستے بستے گھر اجڑ چکے ہیں۔ نشہ نسلوں کو کھا جاتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس مصیبت میں گرفتار ہیں۔ لمحہ فکریہ، یہ ہے کہ ہر سال اس تعداد میں

Read more

عمران خان پرویز الٰہی کی قربت سے دوری تک

ڈکٹیٹر مشرف کے بعد یہ اعزاز عمران خان کو حاصل ہوا ہے کہ گجرات کے چوہدری بڑے لمبے عرصے تک ساتھ چلتے وفا کرتے رہے نہ کہ صرف ہمسفر بنے بلکہ مستقبل کی سیاست بھی عمران خان کے نام کر کہ تحریک انصاف میں ضم ہونے کا عندیہ دیا، گو کہ اس سلسلے میں عمران خان سے اقتدار (رجیم چینج) کی منتقلی کے وقت چوہدری شجاعت ہمنوا نہ رہ سکے۔ ہاں! البتہ مونس الہیٰ کی عمران سے یک طرفہ محبت

Read more

بلوچستان ہمدردی کا مستحق ہے

گوادر کی بندگاہ تک سی پیک کے ذریعے چین کی رسائی نے صدیوں سے نظروں سے اوجھل پڑے بلوچستان کی ترقی کے امکانات کو روشن کیا تو تکنیکی مہارت سے عاری بلوچ قبائل کو ایک طرف آبادی کا تناسب تبدیل ہونے کے خوف نے دبوچ لیا تو دوسری جانب اسٹریٹجک اہمیت کی حامل گوادر کی تجارتی بندرگاہ عالمی طاقتوں کے مابین کشمکش کا میدان بن کر قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا کر رہی ہے۔ 1950 کی دہائی میں سوئی سے

Read more

پینسل گم ہونے اور چوری ہونے میں فرق

ایک بچے کو اس کی پینسل نہیں مل رہی، وہ نیچے لکھے ہوئے فقروں میں سے کوئی بھی فقرہ بول کر یہ بات بتا سکتا ہے مجھے میری پینسل نہیں مل رہی مجھ سے میری پینسل گم ہو گئی ہے میری پینسل کھو گئی ہے کسی نے میری پینسل لے لی ہے میری پینسل چوری ہو گئی ہے میری پینسل کسی نے چرا لی ہے کسی چور نے میری پینسل چوری کرلی ہے اگر آج ہم اپنے بچوں کو ان

Read more

ایسے ہوتے ہیں ”بیانیے“؟

شوخ، چنچل، خوبرو اور دِلربا ہونے کے باوجود جھوٹ، جھوٹ ہی رہتا ہے۔ اسے ’بیانیہ‘ کا معتبر نام دے دیا جائے تو بھی اس کی عمر بڑی مختصر ہوتی ہے۔ ستم یہ ہے کہ کوئی اِس کی جوانمرگی کا ماتم کرتا نہ تابوت کو کندھا دیتا ہے۔ سچ بھلے خوبرو اور جامہ زیب نہ ہو، اپنے جوہر میں بڑی توانائی رکھتا ہے۔ دیر سویر، تقویمِ وقت کی کوکھ سے ایک ایسا لمحہ ضرور پھوٹتا ہے جب جھوٹ آخری ہچکی لیتا

Read more

”سسٹم“ اِن دنوں عمران دوست نہیں رہا

الیکشن کمیشن کے ہاتھوں محسن نقوی کا بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب چناﺅ ہو گیا۔ اپنے عہدے کا حلف بھی انہوں نے اتوار کی رات اٹھالیا ہے۔ جو فیصلہ ہوا ہے اسے عدالت کے ہاتھوں منسوخ کروانا مجھے اب ناممکن تو نہیں دشوار ترین یقینا محسوس ہو رہا ہے۔ فقط بھرپور احتجاجی تحریک ہی نگران وزیر اعلیٰ کو استعفیٰ دینے کو مجبور کر سکتی ہے۔ تحریک انصاف مگر اس تحریک میں مصروف ہوگئی تو پنجاب کے مختلف شہروں میں ”پلس

Read more

انڈین وزیر اعظم مودی نے جن پسماندہ مسلمانوں کی بات کی وہ آخر کون ہیں؟

‘پسماندہ’ مسلم کوئی نئی اصطلاح نہیں ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک کانفرنس میں اس کا استعمال کرنے کے بعد سے پسماندہ کے تناظر میں اس کے لغوی، سماجی اور تاریخی معانی میں دلچسپی دوبارہ پیدا ہوئی ہے۔

Read more

سی این این پرڈیوسر سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تک: محسن نقوی کون ہیں؟

پی ٹی آئی کی جانب سے الزام عائد کیا جاتا ہے کہ محسن نقوی پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قریب ہیں اور صوبے میں انتخابات پر اثرانداز ہو کر ان کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

Read more

فوج کے سوچنے اور کرنے کے چند کام

تحریک انصاف کے لیڈروں کی طرف سے سیاست میں اسٹبلشمنٹ کی مسلسل مداخلت کے الزامات کو اگر ’سیاسی اسٹنٹ‘ قرار دے کر نظرانداز کر بھی دیا جائے تو بھی ملک کے موجودہ حالات، سیاست میں فوج کے کردار اور حکومت کے ساتھ اس کی ساجھے داری جیسے معاملات پر متعدد سوالات جواب طلب ہیں۔ اب یہ تسلیم کرنے میں مضائقہ نہیں ہونا چاہیے کہ ملک اب ہر طرف سے بے یقینی کی صورت حال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اس

Read more

نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی؟

قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔ قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں، جن کو پورا کیے بغیر قانون کی حکمرانی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ لیکن ان شرائط کو بھی پورا کرنے کے لیے کسی سماج میں

Read more

کیا عدلیہ بھی کسی غلطی کی ذمہ دار ہے؟

عمران باجوہ تنازعہ کے نتیجے میں درپردہ سازشوں کے جو پہلو عوام تک پہنچائے گئے ہیں، ان سے کم از کم یہ واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان کو کامیاب کروانے کے لئے نواز شریف کو نااہل کروانا اہم تھا۔ اس منصوبہ کی پلاننگ جسے اب عمران پراجیکٹ یا ہائبرڈ نظام کا نام دیا جاتا ہے، سابق آرمی چیف کی نگرانی میں آئی ایس آئی میں کی گئی اور اسے کامیاب کروانے کے لئے اعلیٰ عدلیہ کو ہتھیار کے

Read more

کینیڈا شام میں داعش کے کیمپوں میں قید رہنے والے 23 شہریوں کو وطن واپس بلائے گا

کینیڈا شمال مشرقی شام کے کیمپوں میں زیر حراست اپنے 23 شہریوں کو وطن واپس بلانے پر راضی ہو گیا ہے کینیڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اُن 23 شہریوں کو ملک واپس آنے دیں گے جو شمال مشرقی شام میں دولت اسلامیہ کے کیمپوں میں قید تھے۔ اس گروپ میں چھ خواتین، 13 شیر خوار بچے اور چار مرد شامل ہیں۔ برطانیہ اور کینیڈا کی دوہری شہریت رکھنے والے جیک لیٹس جن کی برطانوی شہریت منسوخ

Read more

بتاؤ گھاس کھاؤ گے؟

اپنڈکس یا زائدہ دودیہ ایک ارتقائی دور سے مبدل عضو ہے۔ یعنی یہ اپنا اصلی استعمال کھو چکا ہے۔ یہ پہلے جانداروں میں نظام انہضام کے لیے ہوتا تھا اور کافی بڑا ہوتا تھا۔ یہ معدے میں موجود مواد کی فرمیٹیشن کے لیے استعمال ہوتا تھا مگر ارتقائی سفر میں نظام انہظام میں یہ اپنا کردار کھو چکا ہے۔ ایک وقت تھا جب کشور حسین میں اس عالیشان عضو ( اپنڈکس یا زائدہ دودیہ) کا استعمال ایک مرتبہ پھر ڈھونڈ

Read more

کراچی کے بلدیاتی انتخابات: کام آخر جذبۂ بے اختیار آ ہی گیا

کراچی میں دیر آید درست آید کے مصداق اللہ اللہ کر کے بلدیاتی انتخابات ہو گئے۔ اصولی طور پر الیکشن دو سال قبل ہی منعقد ہونا چاہیے تھا چونکہ مدت اگست 2020 میں ختم ہو چکی تھی اور آئینی طور پر چار ماہ میں عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ملنا چاہیے تھا، مگر سندھ حکومت اس میں لیت و لعل سے کام لیتی رہی۔ رکاوٹ ڈالنے کے لئے مختلف بہانے تراشے گئے، کبھی حلقہ بندیوں کے نام پر

Read more

امداد سے خیرات تک

مئی 1998ء میں ہندوستان کے جواب میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں کیے ایٹمی دھماکے سرد جنگ کے خاتمے کے بعد پہلی بار پاکستان کا دنیا سے راہیں جدا کرنے کی طرف پہلا قدم تھا۔ مئی کے مہینے میں جب یہ واقعہ ہوا تو پہلا اثر اس کا سیاحت اور تجارت پر پڑا۔ ایک طرف ملک میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں کمی آئی تو دوسری طرف یورپ اور امریکہ کی منڈیوں تک پاکستانی مال کی رسائی

Read more

ساری سیاست کا دارو مدار معیشت پر ہے

ہماری تاریخ میں ایسا بھی ہوا کرتا تھا کہ حکومتی اداروں، محکمہ جات، صوبائی حکومتوں غرض ہر ضرورت مند کو قرض کے حصول کے لیے 2 بینکوں یعنی اسٹیٹ بینک آف پاکستان یا نیشنل بینک آف پاکستان یا ان میں سے کسی ایک بینک سے ضمانت دینی ہوتی تھی کہ رقم ڈوبے گی نہیں، وقت پر ادائیگی ہوگی اور شرائط پوری نہ ہوئیں تو رقم لوٹانے کے ہم ذمہ دار ہوں گے۔ قرض دینے والے انتظار کیا کرتے تھے، ویسے

Read more

پاکستان کے تعلیمی اداروں میں منشیات: قانونی کے ساتھ معاشرتی حل نکالنے کی ضرورت پر زور

لاہور کی ایک عدالت نے صوبائی دارالحکومت کے ایک نجی سکول طالبہ پر تشدد کے مقدمے میں تین طالبات کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ ان طالبات پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی ایک ساتھی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور اسے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

گورے کی قید سے کالے کی قید تک

کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈہ ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور پیشہ ورانہ اصولوں پر نجی شعبے کے ہاتھوں میں پہنچ کے اطلاعات کی آزاد ، شفاف اور منصفانہ ترسیل کا ماحول پھلنے پھلنے لگے گا۔

Read more

امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟

تقریباً دو سال سے نئی دہلی میں کوئی امریکی سفیر نہیں ہے۔ جو مسائل سفارتخانے کی سطح پر حل ہو سکتے تھے، وہ پریس کانفرنس میں وزرائے خارجہ کو اٹھانا پڑے۔ آخر امریکہ نے دو سال تک انڈیا جیسے ملک میں اپنا سفیر کیوں نہیں بھیجا؟

Read more

جمہوریت کیسی ’کہاں کی سیاست!

آزادی اور غلامی میں بنیادی فرق یہ ہے کہ آزادی اپنے راستوں اور منزل کا تعین کرتی ہے جبکہ غلامی کارواں اور منزل کا ایندھن ہوا کرتی ہے۔ ریاستوں کی تشکیل میں غلاموں کا کردار تو ہوتا ہے لیکن یہ ریاستیں غلاموں کے لیے نہیں ہوتی، ریاستیں آزادی کے بطن سے جنم لیتی ہیں اور آزادی کے لیے کسی نظریے کا ہونا ضروری ہے۔ آزادی اور غلامی کا یہاں جو بنیادی فرق بیان کیا گیا ہے وہ خالصتاً میری ذہنی

Read more

پرنس ہیری کی سوانح عمری ”اسپیئر“ کا ایک جائزہ

  ’‘ بادشاہت افسانے پر انحصار کرتی ہے۔ یہ ایک تعمیر شدہ حقیقت ہے، جس میں بڑے لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ اس تصور میں گٹھ بندھن پیدا کریں کہ ایک انسان، دوسرے انسان سے بڑھ کر ہے۔ اس عورت یا مرد میں ایسی کوئی خاص چیز ہے جو برطانوی پن کے ناقابل بیان جوہر تک پہنچتی ہے۔ کبھی، یہ افسانہ سیاسی اور عسکری طاقت پر قائم تھا جس کو براہ راست خدا کی حمایت حاصل تھی، اسے

Read more

ٹیریئن وائٹ: عمران خان کے خلاف پرانا کیس کیا نئی مشکل کھڑی کر سکتا ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے طرف سے ٹیریئن وائٹ کی مبینہ ولدیت کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر اُن کے خلاف نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت میں عمران خان کو 27 جنوری تک عبوری جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

Read more

ٹی ٹی پی رہنما کا ویڈیو بیان

افغانستان میں طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد حکومت پاکستان نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا تھا جس کے بعد طالبان نے غیر معینہ مدت تک کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیا تھا۔ تاہم ماضی کے معاہدوں کی طرح جنگ بندی کا یہ معاہدہ بھی محض چند ماہ ہی چل سکا اور گزشتہ سال 28 نومبر کو کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں تنظیم کے

Read more

خلجان میں مبتلا آبادی

عنوان میں جان بوجھ کر نہ تو ملک لکھا گیا نہ قوم کیونکہ مہذب و متمدن ملک ایسے نہیں ہوا کرتے جہاں ہمہ وقت قانونی، آئینی، معاشی، سیاسی اور سماجی خلفشار برپا رہتا ہو۔ قوم تو وہ ہوتی ہے جو من حیث المجموع قوم ہونے پر اس قدر فاخر ہو کہ اس میں شامل مختلف قومیتوں کے لوگوں کو ماسوائے ثقافتی معاملات کے اپنی قومیت تقریباً فراموش رہتی ہے اس کے متضاد نہیں کہ نہ صرف قومیتوں کو تسلیم نہ

Read more

بھارت کو مذاکرات کی پیشکش اور پاکستان کو درپیش خطرات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ایک ٹی وی چینل ”العربیہ“ کو انٹرویو میں بھارت کو ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرویو میں متحدہ عرب امارات کے حکمران سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے حوالے سے بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لئے سہولت کاری کا کردار ادا کریں۔ شہباز شریف وزیر اعظم بننے کے بعد کئی بار

Read more

کسی نئے ”بندوبست“ کا انتظار

جنرل ضیاء کے لگائے مارشل لاء نے کامل آٹھ برسوں تک نفسیاتی جنگ کے تمام حربے استعمال کرتے ہوئے ہم ”ذلتوں کے ماروں“ کو ریاستی بیانیے کی بابت سوالات اٹھانے کے ناقابل بنا دیا تو 1985ء میں ”غیر جماعتی“ بنیادوں پر انتخاب کا انعقاد ہوا۔اس کی بدولت ”جمہوری بندوبست“ کا جھانسہ دیتے سینٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں جیسے ادارے بحال کردیے گئے۔ ان کی بحالی سے قبل مگر جنرل صاحب نے قوم سے براہِ راست خطاب کیا۔ اس کے دوران

Read more

میں نے آئین بنتے دیکھا

وہ شخص جس نے صحافت کا پیشہ بڑی تاخیر سے یعنی نومبر 1960 ء میں اختیار کیا ہو، جو کسی سیاسی جماعت سے عملی طور پر وابستہ نہ رہا ہو، اور کسی یونیورسٹی سے قانون کا ڈگری ہولڈر بھی نہ ہو، اس کا یہ لکھنا کہ ”میں نے آئین بنتے دیکھا“ بظاہر عجیب سا لگتا ہے۔ پھر یہ کہ قیام پاکستان کے وقت میں بمشکل سولہ سترہ سال کا تھا۔ اس عمر میں عام طور پر سیاست اور آئین کے

Read more

جنوب مشرقی ایشیا اور یورپی نوآبادیات – ایک مختصر تذکرہ

براعظم ایشیا کا جغرافیائی خطہ، جو مرکزی چین کے جنوب، برصغیر کے مشرق اور آسٹریلیا کے شمال مغرب میں واقع ہے، جنوبی مشرقی ایشیا کہلاتا ہے۔ دو حصوں ( ایشیا سے زمینی طور پر ملحق علاقے اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجمع الجزائر ) پر مشتمل اس خطے میں برما ( میانمار ) ہند چینی ( لاوس، ویت نام، کمبوڈیا) ، سیام ( تھائی لینڈ ) ملائشیا، سنگاپور، انڈونیشیا فلپائن، برونائی اور مشرقی تیمور کل گیارہ

Read more

نئے سیاسی تمدن کی فطری صورت گری!

سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں حکمراں پیپلز پارٹی کی کامیابی نے کراچی کے شہری ماحول میں پنپتی ہوئی پی ٹی آئی اور اندرون سندھ کے دیہی افق پہ ابھرتی جے یو آئی کے سیاسی مستقبل کو تاریک بنا کر صوبہ سندھ میں متوقع تبدیلیوں کی راہ روک لی اور اب اسی تغیر کے غیرمعمولی اثرات سیاست کے مرکزی دھارے کے علاوہ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختون خوا کے سیاسی منظرنامہ کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔ البتہ تمام تر پیچیدگیوں

Read more

پاؤ وزیر اعظم، سوا سیر وزیر خزانہ

سندھ کے شہری علاقوں میں ہونے والے انتخابات کے بعد سامنے آنے والے تنازعہ اور دھاندلی کے الزامات کی روشنی میں قیاس کیا جاسکتا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران پنجاب اور خیبر پختون خوا کے متوقع انتخابات اور قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد منعقد کیے جانے والے ضمنی انتخابات میں کیا صورت حال سامنے آئے گی۔ اس وقت پاکستان کا سیاسی منظر نامہ صرف اپوزیشن پارٹی کی غیر ذمہ داری

Read more

متحرک ”ذہن سازوں“ کی چالیں

گزشتہ ہفتے عمران خان صاحب کی جبلت پر حاوی ”فاسٹ باؤلر“ انگڑائی لے کر بیدار ہوا۔ سیاست کی پچ پر انہوں نے یکے بعد دیگرے چند چالیں چلیں اور اپنے مخالفین کو بوکھلا دیا۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل یقینی بنانے کے بعد انہوں نے عندیہ یہ بھی دیا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی ایوان میں لوٹ سکتے ہیں۔ واحد مقصد ان کی واپسی کا محض دو صوبوں کی اسمبلیوں کے لئے نہیں بلکہ ملک بھر

Read more

گوادر کے کونسلر اور جنرل صاحب کا جذبہ خیرسگالی

بی بی سی کا ایک مضمون نظر سے گزرا، جس کے مطابق گوادر حق دو تحریک کے منتخب کونسلرز سے جنرل صاحب نے ملاقات کی اور اس ملاقات میں جہاں دھرنا اور اور اس دھرنے کی وجوہات پر گفتگو کی گئی وہاں ان کونسلرز کے بقول ان کو پورٹ کے سامنے احتجاج نہ کرنے کی بھی تلقین کی گئی۔ اس مضمون کے مطابق تو چند کونسلرز نے یہ الزام لگایا کہ جنرل صاحب نے انہیں جیل میں ڈالنے کی دھمکی

Read more

سیاسی کارناموں کا نتیجہ: جو ہونا چاہیے، وہ ہو رہا ہے

اپریل 2022 میں عمران خان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستانی سیاست میں جو بحران شروع ہوا عمران کی احتجاجی سیاست نے اسے پنجاب اور خیبر پختون خوا کی اسمبلیوں کی تحلیل تک پہنچا دیا ہے۔ پنجاب میں مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کی مخلوط حکومت تھی، وزارت علیا پرویز الٰہی کے پاس تھی، اسمبلی کی تحلیل کے خلاف مزاحمت موجود تھی تاہم عمران خان نے بالا آخر پرویز الہی سے پنجاب اسمبلی کی

Read more

کور کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور سے منسوب متنازع بیان کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ کور کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور نے دورہِ گوادر کے دوران نومنتخب کونسلروں سے بھی ملاقات کی جس کے بعد ان سے منسوب ایک متنازع ویڈیو بیان وائرل ہے۔ مگر اس بیان کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

کشمیر کی آئینی حیثیت کی بحالی تک انڈیا سے مذاکرات نہیں ہو سکتے: وزیراعظم آفس کی وضاحت

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ’العریبیہ‘ نیوز چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے چند گھنٹوں بعد وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے وضاحت کی ہے انڈیا اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا آغاز صرف اُسی وقت ہو سکتا جب انڈیا پانچ اگست 2019 کو انڈیا کے زیر انتظام کشیمر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے اقدام کو واپس نہیں لیتا۔

Read more

”تیسرا“

شہرہِ آفاق سپنر، ثقلین مشتاق کی اختراع کردہ ایک منفرد گیند، کرکٹ کی دنیا میں ’’دوسرا‘‘ کے نام سے مشہور ہوئی۔ یہ گیند آف سپن ہونے کے بجائے، بلّے باز کو جُل دے کر دوسری طرف مڑ جاتی ہے۔ ثقلین نے اپنے پہلے ٹیسٹ کی پہلی وکٹ اِسی گیند پر لی۔ ثقلین کا کہنا ہے کہ جب وہ گیند کر رہا ہوتا تو وکٹ کیپر معین خان ہانک لگاتا ’’ثقی دوسرا‘‘۔ رفتہ رفتہ تمام ملکوں کے کھلاڑی ’’دوسرا‘‘ سے واقف

Read more

گمنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا: عاصمہ شیرازی کا کالم

چھ برس تک مملکت پاکستان کے سیاہ و سفید پر حکمرانی کرنے والے دبئی میں سُرخ بتی کے احترام میں کھڑے یہ پیغام دے رہے تھے کہ ملک کے آئین کو توڑنا مشکل نہیں مگر بیرون ملک سگنل توڑنا بے حد مشکل ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

عمران خان کی اصل منزل

بظاہر تو یہ ایک گروہ کی جیت اور دوسرے کی ہار ہے لیکن ایسا سمجھنا ایک پیچیدہ معاملے کی آسان تفہیم ہو گی۔ ایسی تفہیم پر اصرار کو بلی کے سامنے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لینے جیسا سمجھنا چاہیے۔ یہ صرف پنجاب اسمبلی اور اس کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ بھی نہیں۔ عام حالات میں سیاسی اونچ نیچ سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن پاکستان کی موجودہ سیاسی کشمکش جن حالات میں ہو رہی

Read more

وفاقی حکومت کے لئے وقت کم مقابلہ سخت کی کیفیت

عاشقان عمران خان ہی نہیں کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے بلکہ موجودہ حکومت سے اکتائے بے تحاشا افراد بھی ان دنوں ”اب مزا آیا“ والی لذت محسوس کر رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران تحریک انصاف کے قائد نے قوم سے جارحانہ خطاب کے ذریعے اپنے خلاف لگائی مبینہ ”ریڈ لائن“ کو للکارا۔ بعد ازاں چودھری پرویز الٰہی کو حکم صادر ہوا کہ وہ پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے کر اپنی اکثریت ثابت کریں۔ وہ ثابت ہو

Read more

نوجوان نسل کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل

خیال کیا جاتا ہے کہ نوجوانوں کو زندگی میں کوئی پریشانی لاحق نہیں ہوتی لیکن درحقیقت وہ زیادہ کمزور ہوتے ہیں۔ وہ تعلیم، بے روزگاری اور صحت کے مسائل سمیت متعدد پریشانیوں اور چیلنجز کا شکار ہوتے ہیں۔ ان میں منشیات کا استعمال، شناخت کا بحران، خود اعتمادی کی کمی، نا امیدی، نظریاتی و فکری کشمکش اور الجھن شامل ہیں۔ نوجوان عالمی آبادی کا ایک بڑا حصہ بناتے ہیں۔ محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں نوجوانوں کی آبادی 55.7 ملین

Read more

پروفیسر برادری مشکل میں

صوبہ بلوچستان میں کالجوں کی کل تعداد تقریباً 135 ہے اور ان کالجوں میں پڑھانے والے پروفیسروں کی تعداد 3500 کے لگ بھگ ہے۔ اپنے حقوق، مفادات اور بقا کے لیے پروفیسر برادری کی اپنی ایک تنظیم ہے جو بلوچستان پروفیسرز اینڈ لکچررز ایسوسی ایشن، یعنی بی پی ایل اے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہر دو سال بعد بی پی ایل اے کے صاف شفاف انتخابات ہوتے ہیں اور اکتوبر 2022 کو بی پی ایل اے کے انتخابات

Read more

قومی دھارا اور اقلیتیں؟

”قومی دھارا“ عرصہ دراز سے زیر بحث ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ اقلیتیں مخلوط طرز انتخاب یا متناسب نمائندگی یا موجودہ سلیکشن سسٹم سے قومی دھارے میں ہیں اور جدا گانہ انتخابات سے قومی دھارے سے جدا ہو جاتی ہیں۔ انتخابی سسٹم پر بحث کرنے سے پہلے اگر ہم قومی دھارا کی تعریف کو سمجھ لیں تو بہتر ہو گا کہ قومی دھارا ہے کیا؟ انگریری میں قومی دھارے کا مطلب ہے۔ ”National stream“ یعنی ایک مرکز میں سب

Read more

برازیل میں سوشلسٹ صدر اور لاطینی امریکہ میں نئی انقلابی لہر

نئے سال کا سورج طلوع ہوا تو جنوبی امریکہ کے سب سے بڑے ملک برازیل میں سوشلسٹ راہنما لوئیز اناسیو لولا حلف اٹھا رہے تھے۔ ساتھ ہی یہ خبر بھی آ رہی تھی کہ معزول ہونے والے دائیں بازو کے صدر جیر بولسونارو اپنے خالق حقیقی، یعنی امریکہ بہادر کے ہاں مستقل قیام کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ دنیا پر دھونس جمانے اور اقوام عالم کو سامراجی مفادات کے تابع رکھنے کے علم بردار امریکہ

Read more

کوئی پوچھے تو کہنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آیا تھا

پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے بہت پہلے کی بات ہے کہ شوکت ترین کی دو فون کالز پکڑی گئی تھیں جس میں موصوف بہت خوشی سے اپنے لیڈر کے کہنے پر خیبر پختون خواہ اور پنجاب کے وزرائے خزانہ کو آئی ایم ایف کی ڈیل کے خلاف اقدامات کا مشورہ دے رہے تھے۔ جس سے ظاہر تھا اس لیڈر کو نہ ملک کی پرواہ ہے نہ غریب آدمی کی۔ اس کے سر پر صرف اقتدار کے ہوس چھائی ہوئی ہے۔ وہ

Read more

نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی

جس پارٹی کا دل الطاف حسین کے قبضے میں اور دماغ اسٹیبلشمنٹ کے قبضے میں ہو، اس کا مقام سیاست میں وہی رہ جاتا ہے جو کار کی ڈگی میں پڑی سٹپنی کا۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔

Read more

مسیحی خاتون افسر پر بلاسفیمی کا جھوٹا الزام

پچھلے دنوں کراچی سول ایوی ایشن کی ایک سکیورٹی افسر کی کارگو پارکنگ سے گاڑی لے جانے پر تکرار مذہبی شکل اختیار کر گئی جس میں ایک سلیم نامی شخص اس خاتون کو شدید دھمکی آمیز لہجے میں الزام لگا رہا تھا کہ اگر تم نے میری بات نہیں مانی تو میں تم پر توہین مذہب لگا دوں گا اور مولویوں سے تمھیں قتل کروا دوں گا۔ اس وائرل وڈیو میں صاف معلوم ہو رہا ہے کہ وہ شخص محض

Read more

پنجاب اسمبلی تحلیل: نگران وزیرِاعلیٰ کون چنے گا اور نئے انتخابات کب ہوں گے؟

پنجاب کی صوبائی اسمبلی تحلیل ہوتے ہی صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے تاہم نگران وزیراعلٰی کی تقرری تک سابقہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی وزیرِاعلیٰ کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔
تاہم اگر سابق قائدِ ایوان اور قائدِ حزبِ اختلاف نگران وزیراعلیٰ کے لیے کسی بھی نام پر متفق نہیں ہوتے تو کیا ہو گا؟

Read more

کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے ایم کیو ایم کا بائیکاٹ: شہر کے میئر کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہیں؟

کراچی میں بلدیاتی انتخابات صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان سانپ اور سیڑھی کے کھیل کی طرح رہے ہیں۔ سندھ میں مقامی حکومتوں کی مدت اگست 2020 میں ختم ہو گئی تھی اور قانون کے مطابق بلدیاتی حکومت کی مدت ختم ہونے کے چار ماہ کے اندر انتخابات کا انعقاد ہونا چاہیے تاہم مردم شماری، حلقہ بندیوں اور قدرتی آفات کا جواز بنا کر ان بلدیاتی انتخابات کو متعدد مرتبہ ملتوی کیا جا چکا ہے۔

Read more

’گھر واپسی‘ یا اقلیتوں کا خاتمہ

انڈیا کا آئین بظاہر سیکولر ہے جس میں ساری اقلیتوں کے تحفظ کا ذکر ہے اور انہیں وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو اکثریتی ہندو مذہب کے پیروکاروں کو حاصل ہیں۔ انڈیا کا آئین مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، بدھوں، پارسی اور جین کو اقلیت تصور کرتا ہے اور ان کی موجودہ تعداد انڈیا کی آبادی کا 20 فیصد ہے۔ اس سیکولر آئین کی وجہ سے کبھی کبھی اقلیتوں کے نمائندے اہم عہدوں بشمول صدر، نائب صدر اور وزیر اعظم پر بھی

Read more

سیاست دان اور نظام: عوام کی الجھن

معاشی نظام دو ہی طرح کے ہیں ایک سرمایہ دارانہ اور ایک اشتمالی یا بہت حد تک کہا جائے تو اشتراکی، باقی جو بھی نام لیا جائے گا وہ انہیں دو میں کا ذیلی ورژن ہو گا۔ ہم سرمایہ دارانہ نظام کے شاکی ہیں کہ یہ نظام منافع خوری اور استحصال پر استوار ہے۔ دوسری جانب ہم یورپ امریکہ کی مثالیں دیتے ہیں جو سرمایہ دارانہ معاشی نظام کے مراکز ہیں۔ ہم میں بہت سے جو مذکورہ نظام سے نالاں

Read more

کیا قوم کے نصیب میں’میرے عزیز ہموطنو‘ باقی ہے؟

پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری بھیجنے کے بعد اب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے پاس شاید اسمبلی توڑنے اور نئے انتخابات کروانے کی درخواست کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے ۔ تحریک انصاف ایک آدھ روز میں خیبر پختون خوا اسمبلی توڑنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔ البتہ اسمبلیوں کے توڑنے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں کچھ کہنا ممکن نہیں ہے۔ اس حوالے سے عبوری حکومتوں کے قیام اور انتخابات کے شیڈول سے لے

Read more

آئی ایم ایف کی عوام دوست شرائط پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا؟

کئی برسوں سے ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کے لئے نسخہ پیش کیا جاتا ہے کہ ”مشکل فیصلے“ کرنے پڑیں گے۔ تاحال کسی بھی حکومت نے چاہے، سابقہ ہوں یا حالیہ یا فوجی حکومتیں ہی کیوں نہ ہوں، یہ بتانے سے قاصر رہے کہ مشکل فیصلے کون سے ہوں گے، کیا ہوں گے اور کیوں ہوں گے؟ عام طور یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ جو کچھ بیرونی قرضے لینے جاتے ہیں ان کے سود یا ان کی قسطوں

Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری: کیا اسمبلی کو ٹوٹنے سے بچانے کا اب بھی کوئی راستہ باقی ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِاعلٰی چوہدری پرویز الٰہی نے جمعرات کی شب پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرنے کے بعد اسے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھجوا دیا تھا۔

Read more

ہمارے مائی باپ اور آئین کا مومی مجسمہ

شک تو پہلے بھی نہیں تھا مگر یقین محکم کی یہ کیفیت خواب و خیال میں بھی نہ تھی جو اب نصیب ہوئی ہے۔ ایک ”کتاب چہرہ“ دوست بہت یاد آ رہا ہے جو اکثر مطالعہ پاکستان کا طعنہ دے کر بات کرتا تھا اور میں جانتے بوجھتے اسے جھٹلانے پر تلا رہتا تھا۔ دل ہی نہیں مانتا تھا۔ بچپن سے ملی نغموں پر جھومنے والا دل بھلا کیسے مان لیتا۔ بھئی مانتے ہیں اس مرد قلندر کو جس کے

Read more

کیا اب عوام کش ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جائے گی؟

رک رک کر چلنے والی حکومت کے سامنے دو اہم مسائل ہیں، جن کی جڑیں باقی سارے مسائل میں پیوست ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ حکومت ان مسائل سے بے خبر ہے، لیکن لگتا ہے مختلف پارٹیوں پر مشتمل اس اتحادی حکومت کی ترجیحات، عوامی مسائل کے حل کی بجائے، اپنی اپنی پارٹی، ذاتی اور سیاسی سہولیات و مراعات کے حصول کی تابع ہیں۔ اس لیے وہ ’مہنگائی مارچ‘ کے بدلے میں ملنے والی حکومت میں عوام کے لئے کوئی

Read more

اعتماد کے ووٹ کے بعد کیا سیاسی انتشار ختم ہو گا؟

پرویز الہیٰ نے جن حالات میں پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیا اور پس پردہ جو لین دین کیا گیا، اس سے قطع نظر رات گئے ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے بالآخر اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ پرویز الہیٰ کو 186 ارکان نے ووٹ دیا جو پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تعداد کے لحاظ سے اکثریت کے لئے کم از کم تعداد ہے۔ تاہم قانونی اور پارلیمانی لحاظ سے اس ’اکثریت‘ کو غلط نہیں کہا

Read more

پنجاب میں وزیرِاعلٰی پر اعتماد کے ووٹ میں پی ٹی آئی کی کامیابی: ٹال مٹول سے اعتماد کے ووٹ کے درمیان کیا بدلا؟

بدھ کو پرویز الٰہی ممبران کا اعتماد حاصل میں کامیاب ہوگئے اور جمعرات کو حسب اختلاف کی طرف سے اس ووٹ کے خلاف عدالت سے رجوع نہیں کیا گیا۔ تاہم سوال یہ ہے کہ محض چند ہی گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ بظاہر ٹال مٹول سے کام لیتی ہوئی حکمراں جماعت اچانک اعتماد کا ووٹ لینے پر مصر ہو گئی اور اس کے لیے راتوں رات انتظامات کر لیے گئے؟

Read more

صدر عارف علوی کا بی بی سی کو انٹرویو: ’سیاسی میدان میں آج ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے‘

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ناگزیر ہے اور یہ بھی کہ وہ اس مقصد کے لیے ’تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی پیشکش‘ کرتے ہیں۔

Read more

وزیرستان میں جاری احتجاج ’اولسی پاسون‘ کیا ہے اور کیا یہ مسائل کے حل میں سودمند ثابت ہو رہا ہے؟

جنوبی وزیرستان میں بڑی تعداد میں لوگ احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں ایک مرتبہ پھر کسی قسم کے مسلح جتھے نہیں چاہتے، بلکہ قانون اور آئین کی حکمرانی میں ایک پر امن خطہ چاہتے ہیں۔

Read more

اسلم ملک ریٹائر ہو گئے

اگر ایک سرکاری اہلکار کی ریٹائرمنٹ مع خطیر پنشن اور بے پناہ پرکشش مراعات ایسی خبر بن سکتی ہے کہ 23 کروڑ عوام کی روزمرہ زندگی صاحب بہادر کی سبکدوشی یا ممکنہ توسیع نیز مسائل جانشینی کی پاڑ سے بندھ جائے، افواہوں کی دھند نو لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر اس طرح چھا جائے کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے، سازشوں کے پیچ در پیچ سلسلوں پر دفتر کے دفتر سیاہ کیے جائیں، ملک کے آئین میں ترمیم کی

Read more

سیاسی لیڈر کسی کشتی نوح کے انتظار میں نہ رہیں

ہر ذمہ دار قوم کے لیڈروں کو یہ باور کرنا ہوتا ہے کہ بعض اہم معاملات پر وسیع تر اتفاق رائے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر قومی اہمیت کے کسی مسئلہ پر کوئی اصولی اختلاف موجود بھی ہو تو قومی تعمیر میں دلچسپی رکھنے والے لیڈر ان موضوعات پر پبلک بیان دینے یا سیاست کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ حکومت اپنے طور پر اپوزیشن کی رائے جاننے کی کوشش کرتی ہے اور اپوزیشن اگر کسی مسئلہ پر بعض ایسے پہلوؤں

Read more

اور وزیراعظم مودی پاکستان نہ آ سکے!

کالم نگار جاوید چودھری نے ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ طویل ملاقات کے احوال میں لکھا : ”فوج نے 2020 میں نریندر مودی کو پاکستان آنے کے لیے بھی رضا مند کر لیا تھا، یہ کارنامہ جنرل فیض حمید کا تھا۔ نریندر مودی 9 اپریل 2021 کو پاکستان آئیں گے، مودی ہنگلاج ماتا کے پجاری ہیں، یہ سیدھا ہنگلاج ماتا کے مندر جائیں گے وہاں دس دن کا برت رکھیں گے، واپسی پر عمران خان سے ملیں گے۔

Read more

تاریخ کے متعفن ترین چھ سال!

میرے دوست، سینیٹر رضاربانی نے تجویز دی ہے کہ حکومت 2023 کو ”سالِ دستور“ کے طور پر منانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے کیوں کہ 14 اگست 1973 کو نافذ ہونے والا آئین پاکستان، اِس برس، 14 اگست کو پچاس سال کا ہو جائے گا۔ میں سینیٹر ربانی کی تجویز میں اتنا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ تقریبات کی رنگا رنگی کے ساتھ ساتھ خود احتسابی کی ایک سنجیدہ مشق کے لئے بھی ایک کمیٹی قائم کر لی جائے۔

Read more

کشمیر، جونا گڑھ، حیدر آباد اور انڈیا کے توسیع پسندانہ عزائم

یہ کہنا بے جا نہیں کہ تقسیم برصغیر کے فوری بعد بھارت نے پاکستان کے ساتھ اپنے سیاسی مسائل کو ہٹ دھرمی اور دھونس پر مبنی سازشوں اور فوجی طاقت کے بل پر اپنے حق میں ناجائز طور پر حل کرنے پر مبنی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اس کی بڑی مثالیں کشمیر، حیدر آباد اور جونا گڑھ مناور کی ریاستوں پہ بھارت کے فوجی قبضے کی کارروائیوں سے ظاہر ہوتی ہیں۔ تقسیم برصغیر کے وقت آل انڈیا مسلم لیگ، کانگرس

Read more

کرائے کا تانگہ اور ہانکے کی سواریاں

پارلیمانی جمہوریت میں عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کو معمول کی سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ برس 9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے اور بعد ملک ایک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ ڈالر کی قیمت 227 روپے اور افراط زر 24.5 فیصد ہے۔ مہنگائی کی شرح 35 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان کے بیرونی قرضے

Read more

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور پروپیگنڈا!

دیکھا جائے تو وطن عزیز پاکستان میں اقلیتوں کو عبادت سمیت ہر قسم کی کھلی آزادی ہے۔ وہ مسلمانوں کی طرح بے خوف ہو کر زندگی گزارتے ہیں۔ بھارت سمیت امریکا، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں وہاں اقلیتوں کو وہ حقوق آزادی نہی ہے جو پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں کسی ایک واقعہ کو جواز بنا کر عالمی سطح پر پروپیگنڈا اس طرح کیا جاتا ہے جیسے یہ ملک اقلیتوں کے لئے جہنم

Read more

ملکی معیشت و جمہوریت کے لئے عمران خان سب سے بڑا خطرہ ہے!

عمران باجوہ ساگا کے عین بیچ تحریک انصاف کے چیئرمین نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ اپنے ہی اعلان کے مطابق ابھی تک نیوٹرل نہیں ہے اور سیاسی انجینئرنگ کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے خاص طور سے پنجاب اسمبلی کے تین ارکان کو موصول ہونے والی ’خفیہ ٹیلی فون کالز‘ کا حوالہ دیا ہے۔ عمران خان اگرچہ اس وقت ملک میں جمہوریت کے چیمپیئن بننے کے سب سے بڑے دعویدار ہیں لیکن اگر اس وقت ملکی معیشت

Read more

سپاہی کو کیا سمجھا رہے ہیں؟ 

مزنگ روڈ پر برٹش کونسل سے گزرتے ہوئے وہ واقعہ آج بھی یاد آتا ہے جب ایک مرتبہ اِس عمارت کے باہر گاڑی پارک کرتے ہوئے مَیں نے ایک پولیس اہلکار سے مشورہ کیا تھا۔ اْس روز یہاں لاہور کے چیدہ چیدہ صحافی سمندر پار ترقیات کے برطانوی وزیر سے ملاقات کرنے والے تھے۔ ”وہ سامنے آپ بجلی کا کھمبا دیکھ رہے ہیں نا، بس اِس سے آگے کار کھڑی کر دیں“۔ مَیں نے ہدایت پر عمل کیا۔ اب تقریب

Read more

مریم نواز آئندہ انتخابات میں ”وزارت عظمیٰ“ کی امیدوار

پارٹ نمبر 1۔ مسلم لیگ (ن) کے ”تاحیات“ نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو نہ صرف مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے بلکہ ان کو پارٹی کا ”چیف آرگنائزر“ بھی بنا دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کا انتہائی اہم فیصلہ ہے۔ اگلا اقدام یہ ہو سکتا ہے کہ نواز شریف پارٹی کی قیادت مریم نواز کے حوالے کر دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی

Read more

ہماری پون صدی کے گرد گھومتے سوالات اور کپتان کو جواب

وطن عزیز کا سی وی ریورس آرڈر میں دیکھا جائے تو موجودہ پندرہ سالہ ہائبرڈ حکمرانی کے دور کا ذکر ہی سب سے پہلے آئے گا۔ اس مخلوط دور میں تمام اختیارات جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل راحیل شریف اور جنرل اشفاق کیانی کے پاس تھے اور ساتھ ہی ساتھ قوم اور سیاست دان ان جمہوریت پسند جرنیلوں کے تہ دل سے مشکور بھی تھے کہ انہوں مارشل لا نہیں لگایا۔ اب کی بار انہوں نے مارشل لا لگانے کی

Read more

جرنیل، شریف خاندان اور ویٹر

اگر آپ سیاسیات کے طالب علم ہیں تو ہندوستان کے ایک مشہور کیس ”اندراگاندھی بنام راج نارائن کیس“ کا مطالعہ ضرور کریں۔ آپ جان جائیں گے کہ دنیا میں انصاف کا معیار کیا ہے؟ دنیا کا عدالتی نظام کسی سے مرعوب ہو کر فیصلے نہیں کرتا بلکہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے دیتا ہے۔ یہ 1971 کی بات ہے جب ہندوستان میں عام انتخابات ہوتے ہیں اور اندرا گاندھی اپنے آبائی حلقے امیٹھی ’رائے بریلی‘ سے مخالف امیدوار راج

Read more

امریکی ایوان نمائندگان کے نئے سپیکر: ٹرمپ کی مدد، ووٹنگ کے 15 راؤنڈ اور ہنگامہ آرائی

ریپبلکن جماعت کے ارکان میں لفظوں کے وار اور تقریباً ہاتھا پائی جیسی صورتحال کے بعد بالآخر کیون مکارتھی کو امریکی ایوان نمائندگان کا سپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایوان میں پارٹی کی اکثریت کے باوجود اس کام کے لیے ووٹنگ کے 15 راؤنڈ ہوئے۔ مکارتھی کے مطابق ’ٹرمپ کے اثر و رسوخ پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔‘

Read more