اقتدار کے سفاک کھیل میں اعظم تارڑ کی ”قربانی“

ثاقب نثار کی سربراہی کے دنوں میں پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے جب نواز شریف صاحب کو وزارت عظمیٰ سے فارغ کردینے کے بعد کسی بھی عوامی عہدے کے لئے تاحیات نا اہل کر دیا تو وہ ”مجھے کیوں نکالا“ کی دہائی مچاتے ہوئے جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے۔ مذکورہ سفر کے دوران شہر شہر ہوئے جلسوں میں انہوں نے ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ بھی متعارف کروادیا۔ اس نعرے کی

Read more

نوشی بٹ کی کتاب: ہمارے جسم تمہاری مرضی؟

خاکہ نگاری کی روایت اردو ادب میں بہت پرانی بھی ہے اور مضبوط بھی۔ فرحت اللہ بیگ اور سعادت حسن منٹو سے لے کر مولوی عبدالحق اور ڈاکٹر آفتاب احمد تک ایک کہکشاں موجود ہے۔ تاہم اس فہرست میں دو شخصیات منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ممتاز مفتی اور احمد بشیر۔ نجانے کیوں نوشی بٹ کی یہ کتاب پڑھتے ہوئے یہ دونوں شخصیات بے طرح یاد آئیں۔ مفتی جی نے نیلم بشیر کو یا غالباً پروین عاطف کو مشورہ دیتے ہوئے

Read more

لانگ مارچ عمران خان کی سیاسی قبر بھی ثابت ہو سکتا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کے بعد عمران خان کو فوری ریلیف دینے سے گریز کیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اس حوالہ سے رٹ پٹیشن کی سماعت کے دوران واضح کیا کہ کوئی عدالت کسی غیر تحریری حکم پر اور تفصیلی فیصلہ سامنے آئے بغیر کوئی حکم جاری نہیں کر سکتی۔ عدالت اگرچہ تین روز بعد اس معاملہ پر غور کرے گی جب الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ دستیاب ہونے کا

Read more

انتقامی سیاست اور توشہ خانہ

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ، جھوٹا اور سند یافتہ چور ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نااہل ہوا ہے۔ مزید کہا کہ اس کی سزا صرف نا اہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کر کے لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔ کچھ دن پہلے مریم نواز نے یہی کہا تھا کہ نواز شریف معصوم تھا جو سزائیں نواز شریف نے بھگتیں،

Read more

ضمنی الیکشن میں فتح اور ممکنہ لانگ مارچ

پاکستان میں سیاست اس وقت شطرنج کے کھیل کی طرح چالیں تبدیل کر رہی ہے۔ پی ڈی ایم حکومت پر الزام لگایا جاتا رہا کہ اس نے اپنی پسند کے چند حلقوں سے پی ٹی آئی کے ایم این ایز کے استعفی الیکشن کمیشن کو کہہ کر منظور کروائے تھے ان حلقوں میں پی ڈی ایم کی پارٹیوں کو یہ باور ہوا تھا کہ وہ پی ٹی آئی کو ہرا سکتے ہیں غالباً ان حکومتوں میں سروے کروائے گئے ہوں

Read more

کیا مریم نواز ایک متعصب پنجابن ہے؟

کچھ عرصہ قبل جب مریم نواز نے دبنگ لہجے میں کہا کہ "جب پنجابی جاگتے ہیں تو گھر چھوڑ کر آتے ہیں” تو کچھ حلقوں نے اسے صوبائیت اور لسانیت پر مبنی تنگ نظر اور نفرت بھری سوچ سے تعبیر کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صرف پنجاب کے سیاسی رہنماؤں کے لیے ہی ایسی بات کرنے پر ممانعت کیوں ہے؟ سابق آمر مشرف کو ان کی سروس کے دنوں میں ”ایم کیو ایم

Read more

شاہ زیب قتل کیس: کیا عدالتی فیصلے لوگوں میں مایوسی کا سبب بن رہے ہیں؟

شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے پر جہاں عوامی سطح پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں ملک میں رائج عدالتی نظام سے مایوسی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں انصاف کی فراہمی کی راہ میں کون سے عوامل رکاوٹ بن رہے ہیں؟

Read more

گندی ویڈیو۔ ہمارا بابا کہاں ہے؟

سیاست کو گند سمجھا جاتا ہے، موجودہ حالات میں سیاست جتنی گندی ہو گئی ہے اس کا کبھی سوچا بھی نہ تھا، ویسے تو سیاستدانوں نے سیاست میں اخلاقیات کا کوئی خیال نہیں رکھا، مخالف کو نیچا دکھانے کے لئے گھٹیا سے گھٹیا طریقے، انداز اور حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں، فوجی آمر ایوب خان نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ؒ کے ساتھ جو سلوک کیا وہ بھی کوئی کم نہیں تھا، گند تو اس وقت بھی بہت

Read more

مرگِ حق و باطل

بہ وجوہ کل ایک مطب میں ایک نوجوان ڈاکٹر کے ساتھ میرا کچھ وقت گزرا، نئی نسل کے ذہن پڑھنا ایک دل چسپ اور ضروری عمل ہے، سو میں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بات چیت کا آغاز کی جو پہاڑی علاقے کی سڑک کی طرح بل کھاتی ہوئی سیاست کی وادی میں اتر گئی۔ڈاکٹر صاحب کی جن باتوں نے مجھے چونکایا پہلے وہ سن لیں، انہوں نے کہا میں نے ’مشرقی پاکستان‘ کا نام کبھی نہیں سنا، میرے

Read more

عمران خان نے پی ڈی ایم کا منصوبہ ناکام کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ عمران خان اس سے قبل 2018 ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی پانچ نشستیں جیت کر ناقابل شکست رہ چکے ہیں۔ ایوان زیریں کی 7 نشستوں پر کامیابی کا ریکارڈ شاید ہی کوئی دوبارہ توڑ سکے۔ حالیہ ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل 8 اور 3 صوبائی نشستوں پر مقابلہ تھا۔ ایوان زیریں

Read more

سو سال بعد کا پاکستان

عمران خان نے نواحی قصبہ چیچو کی ملیاں میں ایک درمیانے درجے کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ امپورٹڈ حکومت پچھلے سو سال سے امریکی سازش کی مدد سے ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ آپ نے مزید وضاحت کی کہ میری حکومت یہی کام بغیر کسی بیرونی مدد کے زیادہ بہتر طریقے سے کر رہی تھی اور اکیلا بزدار ہی کافی تھا اس کام کے لئے۔ انہوں نے مزید فرمایا کہ عنقریب اسلام آباد کی طرف

Read more

عمران خان: معیشت کے لئے آزار بننے کی بجائے، عوام کے سہولت کار بنیں

ملک میں قومی اسمبلی کے متعدد حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی وجہ سے سیاسی ہیجان میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عمران خان مسلسل یہ اعلان کر رہے ہیں کہ وہ جلد ہی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے والے ہیں۔ ان کی باتوں پر یقین کیا جائے تو اس ایک کال کے بعد ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو جائے گا۔ عمران خان سمیت کسی کو بھی ایسی کسی ڈرامائی تبدیلی کی

Read more

نیب ترامیم پر اعتراضات کا جائزہ

معروف صحافی ارشاد بھٹی صاحب کا ایک کالم احتساب قانون میں ترمیم کے حوالے سے 8 اگست 2022 کو شائع ہوا، جس کا عنوان تھا ”اب چیئرمین نیب عمران خان ہو تو بھی سب سرخرو!“ ۔ چونکہ یہ بظاہر حقائق کے خلاف تھا، لہٰذا میں نے اس پر لکھنے کا ارادہ کیا، لیکن بوجوہ دیر ہو گئی۔ تاہم پاکستان میں سیاست، کرپشن اور قانون پر کچھ بھی لکھا جائے، خال ہی غیرم تعلق ہوتا ہے۔ آج کل سپریم کورٹ میں

Read more

اعظم سواتی کی گرفتاری: پیادہ پکڑ کر سیاسی شہ مات کی ناقص امید

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے بعد تحریک انصاف کی صفوں میں بے چینی قابل فہم ہے۔ اس ایک فیصلہ سے کرپشن کے خلاف پارٹی کے بیانیہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عمران خان سے لے کر فواد چوہدری اور دیگر لیڈروں کے بیانات نئی صورت حال پر پارٹی کی مایوسی کا اظہار ہیں۔ البتہ سینیٹر اعظم سواتی نے آرمی چیف پر اس معاملہ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ اسی لئے

Read more

کیا عمران خان اب نواز شریف سے معافی مانگیں گے؟

اشاروں کنایوں میں تو عمران خان اس سے پہلے بھی یہ بتاتے رہے ہیں کہ بطور وزیر اعظم ان کے پاس مکمل اختیارات نہیں تھے اور بہت سے معاملات میں انہیں مختلف عناصر کا دباؤ قبول کرنا پڑتا تھا۔ تاہم اب لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ساڑھے تین سالہ اقتدار کے دوران وزیر اعظم تو وہ کہلاتے تھے لیکن اصل اختیار کسی اور کے پاس تھا۔ سوال پیدا

Read more

کیا آڈیو لیک کرنے والے چہرے بے نقاب ہوں گے؟

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ سربراہ تحریک انصاف نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آفس، گھر کی سیکیور لائن کس نے ٹیپ اور کس نے لیک کی؟ وزیراعظم کے فون کو ٹیپ کریں لیکن اس کو لیکن کرنا جرم ہے عدالت جا کر پتا چلاؤں گا کون سی ایجنسیز یہ کام کر رہی ہیں۔ عمران خان نے ایک اور بڑا انکشاف کیا انہوں نے کہا کہ چور مجھے گندا

Read more

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طور پر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہو کر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی کی وجہ سے وزارتِ عظمیٰ سے فارغ نہیں ہوئے تھے۔ ریاست کے ”ستون“ کہلاتے کئی دائمی اداروں نے بھی انہیں انتہائی منظم انداز میں ”گھیرا“۔ ثاقب نثار کی سرپرستی میں چلائے عدالتی عمل نے اس ضمن میں کلیدی

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ اور نواز شریف کی واپسی

بازار سیاست میں تین مقبول ترین موضوعات زیر بحث ہیں۔ ایک عمران خان کا لانگ مارچ دوسرا نواز شریف کی وطن واپسی اور تیسرا نئے آرمی چیف کی تقرری۔ ہر سیاسی و غیر سیاسی محفل کا موضوع گفتگو یہی تین امور ہیں۔ ہر کوئی اپنے گھوڑے دوڑاتا پھرتا ہے لیکن بغیر کسی نتیجہ کے محفل برخواست ہو جاتی ہے۔ عمران خان پچھلے 6 ماہ سے اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا

Read more

عمران خان لانگ مارچ کے لیے اس قدر بےچین کیوں؟

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ یا پھر عام انتخابات کا جلد سے جلد انعقاد ممکن بنانا؟ عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ پر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی ایک واضح اشارہ تھا کہ عمران خان کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے اندر جگہ سکڑ چکی ہے اور میاں نواز شریف کے وطن واپس آنے کی راہیں آسان ہوتی جا رہی ہیں۔

Read more

نواز شریف کو کون انصاف دے گا؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے اپنی ’بپتا‘ سنائی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سزا دینے کے لئے ملک کا نقصان کیا گیا، اس کا حساب کون دے گا۔ انہوں نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ ان کی اور مریم نواز کی زندگی کے پانچ سال ضائع کیے گئے، انہیں ناجائز طور سے جیل میں بند رکھا گیا اور جھوٹے مقدمات میں سال ہا سال تک عدالتوں میں پیشیاں بھگتنا

Read more

آڈیو لیکس: کیا مبینہ آڈیو لیکس عمران خان کی مقبولیت پر اثر انداز ہوں گی؟

حالیہ دنوں میں یکے بعد دیگرے کئی آڈیو لیکس منظرِ عام پر آنے کے بعد سے پاکستان کے سیاسی حلقوں میں تہلکہ مچ چکا ہے۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے مبینہ طور پر لیک ہونے والی اس آڈیو بات چیت کو ہر سیاسی جماعت اپنے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہ رہی ہے۔ تاہم ان آڈیو لیک سے کیا عمران خان کی مقبولیت پر اثر پڑے گا؟

Read more

عمران خان اور مریم نواز کو ملنے والا ریلیف

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توہین عدالت کے مقدمے سے جاں بخشی کے بعد بد قسمتی سے ہر گزرتے دن یہ تاثر مزید پختہ ہوتا جا رہا ہے کہ ہمارے نظام عدل کا انحصار آئین و قانون کی بجائے ریاستی ترجیحات پر ہے۔ عمران خان تو چلیں مقدس شخصیت ہیں لہذا وہ جو دل میں آئے کہہ سکتے ہیں۔ نہایت ادب و معذرت کے ساتھ لیکن پوچھنا پڑ رہا ہے کہ تحریک انصاف کے دیگر افراد سے متعلق بھی

Read more

فواد چوہدری: تحریک انصاف کے رہنما کے ’نسل پرستانہ‘ بیان کی سوشل میڈیا پر مذمت

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا ایک جملہ گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن نے وزیر اعظم ہاؤس میں ’پٹھان کے ساتھ باتھ روم جانے کا رسک لیا۔‘

Read more

شریف فیملی، ایون فیلڈ کیس اور قانون کا اصول مستقل مزاجی

کریمنل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں اس اصول کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس اصول کو on the same footing یا ایٹ پار بھی کہا جاتا ہے۔ اس اصول کے تحت یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک ہی کیس میں شریک ملزمان کا کردار کتنی یکسانیت رکھتا ہے اور اسی یکسانیت کے بل بوتے پر ملزمان کو قانونی موشگافیوں سے گزارہ جاتا ہے۔ اگر ایک ہی واقعے میں شریک ملزمان ایک ہی طرح کی واردات کے مرتکب ہوتے ہیں اور سب

Read more

تصادم مسائل کا حل نہیں لیکن پاکستان ٹکراؤ ہی کی طرف بڑھ رہا ہے

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کیے ہیں اور دعویٰ کیا ہے عالمی لیڈر بھی ان کے بارے میں یہی تاثر رکھتے ہیں۔ شہباز شریف کی باتیں ملک کو تصادم کی طرف دھکیلنے کا سبب بنیں گی حالانکہ اس وقت پاکستان میں مفاہمت اور ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر چلنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے اس دوران ’سیاسی مکالمہ‘

Read more

عمران خان کی تحریک انصاف کا ’ممکنہ لانگ مارچ‘: تحریک انصاف میں پس پردہ کیا چل رہا ہے؟

عمران خان گذشتہ کچھ ہفتوں سے حتمی احتجاجی تحریک کی کال دینے سے احتراز کر رہے تھے تاہم ٹیکسلا جلسے میں انھوں نے ناصرف اپنی تیاری کا اعلان کیا بلکہ اس حوالے سے پارٹی رہنماؤں اور ضلعی عہدیداروں سے میٹنگز کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے۔ ’فائنل کال‘ کی تیاریوں کے حوالے سے پس پردہ تحریک انصاف میں کیا چل رہا ہے؟

Read more

سپریم کورٹ: آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح، ’تاحیات نااہلی‘ سے ‘کالا قانون‘ تک

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی کالا قانون ہے۔ جسٹس بندیال 2018 میں وہ اس پانچ رکنی بینچ کے ممبر تھے جس نے آئین کی شق 62 ون ایف کے تحت نا اہلی کو تاحیات نا اہلی قرار دیا تھا۔

Read more

مریم اورنگ زیب کی اصل طاقت

اسحٰق ڈار ایوان اقتدار میں واپس پہنچ چکے۔ایون فیلڈ ریفرنس منھ کے بل جا گرا جس کے نتیجے میں مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر بری ہو گئے۔ یہ مقدمات ایک ایسے دور کی یادگار ہیں جن میں نہ صرف ملک کے نظام انصاف کو بازیچہ ¿ اطفال بنا دیا گیا تھا۔ اب توقع کی جاتی چاہیے کہ یہ فیصلہ ملک میں ایک نئے اور صحت مند سیاسی دور کی بنیاد ثابت ہوگا اور اس واقعے سے سبق

Read more

سائفر کیا ہوتا ہے اور وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونے والی دستاویز کیا سائفر تھی؟

خفیہ زبان یعنی کوڈز میں سفارتی پیغام رسانی کا پیچیدہ نظام جسے سمجھنا متعلقہ شعبے کے ماہرین کا ہی کام ہے۔ سوال یہ ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونے والی چیز کیا سائفر تھا اور اگر یہ الزام ثابت ہو جاتا ہے تو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی ہو سکتی ہے؟

Read more

انصاف اور توہین آدمیت

مریم نواز اور عمران خان کو جلد مرضی کا انصاف ملنے پر مبارکباد۔ اور عوام کو اپنی حیثیت کا ادراک نا ہونے پر افسوس۔ کیونکہ یہ تصویر چار سال پہلے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر بنائی اور ڈان میں شائع ہوئی۔ سیلاب وہ نقصان دے گیا جو تصور میں نا تھا۔ کروڑوں لوگ کی آنکھوں سے بہتے آنسو کیا کبھی خشک ہوں گے ؟ اس کا جواب کیا دیا جاسکتا ہے جب کے سرمایہ دار طبقہ اپنے اقتداری مسائل میں

Read more

لانگ مارچ کے دعوے، سیاسی فریب کے سوا کچھ نہیں

تبدیل شدہ سیاسی ماحول کے باوجود تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان نے ایک بار پھر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے ورکرز کو کال دیں گے اور اس بار اپنے ’منصوبہ‘ سے حکومت کو حیران کر دیں گے۔ عمران خان ایک ایسے وقت میں اشتعال انگیز سیاسی ماحول برقرار رکھنا چاہتے ہیں جبکہ آڈیو لیکس میں سامنے آنے والی گفتگو میں ان کی پوزیشن کمزور ہوئی

Read more

عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس خارج، عدالتی کارروائی کا آنکھوں دیکھا حال

عدالت میں پیشی کے موقع پر عمران خا نے کہا کہ وہ سیاست دان ہیں اور سیاست دانوں کے لیے بات چیت کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔

Read more

کیا اسحاق ڈار کی کارکردگی نواز شریف کی وطن واپسی کے منصوبے کو یقینی بنا سکے گی؟

لندن میں موجود قیادت سے براہ راست رابطہ رکھنے والے مسلم لیگی رہنما اس سلسلے میں نہایت اعتماد کے ساتھ اشارے دیتے ہیں کہ سینیٹر اسحاق ڈار کی پاکستان آمد دراصل میاں نواز شریف کی وطن واپسی کی جانب پہلا قدم ہے اور زیادہ سے زیادہ اوائل دسمبر میں وہ پاکستان میں ہوں گے۔

Read more

دیواروں کے صرف کان نہیں زبان بھی ہوتی ہے

کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنے پریشاں کیوں ہو اچھا وقت تھا بات نکلنے کا خوف ہوتا تھا۔ اب تو ایسی تبدیلی آئی کہ بند کمروں میں کی جانے والی راز کی باتیں حتیٰ کہ سرگوشیاں بھی آڈیو لیک کی صورت میں بیچ بازار، چوک اور چوراہوں پر کانوں میں رس گھول رہی ہیں۔

Read more

نیب افسر نے کہا خان صاحب اصل میں خطرہ مریم کو ہی سمجھتے ہیں

مریم نواز نے اپنی جنگ خود لڑ کر کے تمام سیاستدانوں کو پیغام دیا ہے کہ انتقامی سیاست کا مقابلہ اشاروں سے نہیں اپنے دم پر کرتے ہیں۔ عدالتی فیصلے نے ثابت کیا مریم نواز نے 2 بار بے گناہ جیل کاٹی اور میڈیا ٹرائل برداشت کیا۔ بغیر کوئی سیاسی عہدہ رکھے تقریباً دس سال مریم نواز کو میڈیا ٹرائل کا سامنا کرنا پڑا۔ عدالتی پیشیوں کی سنچری الگ سے مکمل کی۔ کبھی والد کے ساتھ عدالتوں کے دھکے کھائے

Read more

خدا کا نہیں، یہ ہمارا کیا دھرا ہے!

نیب کی طرف سے تقریباً عدم پیروی کی بناء پر مریم نواز اور ان کے شوہر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں ’باعزت بری‘ کر دیا ہے۔ یاد رہے، یہ وہی مقدمہ ہے کہ جس میں محترمہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم عام معمول سے ہٹ کر کئی صفحات پر لکھا گیا تو اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان نے پوچھا تھا، ’کیا کبھی ضمانت دیے جانے کا حکم اس قدر طویل بھی

Read more

درون خانہ ہنگامے ہیں کیا کیا

کپتان لگ بھگ چار سال پہلے پاکستان کے وزیراعظم بنے تھے۔ کپتان سے پہلے پانچ سال مسلم لیگ نون اور اس سے پہلے اتنے ہی برس پیپلز پارٹی حکمران رہی تھی۔ مشرف نے اس سے پہلے سات برس نکال لئے تھے۔ یہ بجا کہ آج کی دنیا تحقیق اور ترقی کی دنیا ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہے کہ کروڑوں اذہان ہر لمحہ کچھ نیا پانے اور کرنے کی جستجو میں رہتے ہیں۔ اس

Read more

عمران خان کے جھوٹ کا پردہ فاش کیا جائے!

واشنگٹن سے آنے والے سفارتی مراسلہ کے بارے میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی ایک نئی آڈیو لیک کے بعد وفاقی کابینہ نے مطلع کیا ہے کہ اس مراسلہ کی اصل کاپی وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ریکارڈ سے غائب ہے۔ حکومت نے اسے ’ناقابل معافی مجرمانہ فعل‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ نئی آڈیو میں یہ واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اس مراسلہ کو من

Read more

پلٹ رہے ہیں غریب الوطن، پلٹنا تھا….

 بے رنگ مایوسی کے طویل برسوں کے بعد تاریخ کی ٹہنیوں پر زرد پتوں نے ذرا سا رنگ بدلا تو اس خوف نے آ لیا کہ ہمارے تجربے میں کتنے ہی ایسے موڑ آئے، جب امید کے مختصر وقفے دیکھتے ہی دیکھتے سازش کے طویل صحرائی منطقوں میں بدل گئے۔ 80ءکی دہائی کے نصف آخر میں، عزیز دوست ضیا الحسن نے لکھا تھا، ’مگر اک غم پس عمر رواں ٹھہرا ہوا ہے‘۔ اس سے بہت برس پہلے منیر نیازی

Read more

آڈیو لیکس اور آزاد کشمیر

پاکستان میں شاید آج کل آڈیو لیکس کا سیزن چل رہا ہے جیسے عید الفطر پر اچانک پانچ سات اکٹھی لالی وڈ کی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں یا گرمی میں آم آتے ہیں۔ پھر جیسے ہی عید ختم فلموں کا بخار اور گرمی ختم ہوتے ہی آم بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاتے ہیں۔ جیسے سردی کے آغاز میں کینو مارکیٹ میں آتے ہیں۔ حالیہ چار پانچ سامنے آنے والی آڈیو لیکس میں مسلم لیگ نون کی نسبت پی ٹی

Read more

مریم نواز کی بریت، احتساب، عدلیہ اور نظام قانون پر سوالیہ نشان ہے

ایون فیلڈ کیس میں مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی بریت ایک بار پھر ملک کے نظام انصاف، احتساب کے طریقہ کار، عدالتوں کی خود مختاری اور عدالتی نظام کی کارکردگی پر متعدد سوال کھڑے کیے ہیں۔ اب یہ سوال اہم نہیں ہے کہ مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر لندن میں خریدے گئے اپارٹمنٹس کے معاملہ میں شریک جرم تھے یا نہیں بلکہ زیادہ اہم یہ سوال ہے کہ کیا اس ملک میں کسی جرم

Read more

آڈیو لیکس: `اب کسی کو وزیر اعظم ہاؤس میں موبائل فون اور لیب ٹاپ لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی‘

وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم ہاوس سے آڈیو لیک کے واقعے کے بعد حساس اداروں کے اہلکاروں نے وزیر اعظم ہاوس اور وزیر اعظم سکریٹریٹ کا سائبر سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا ہے اور نئے ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس، کب کیا ہوا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کالعدم قرار دے دی ہے جس کے بعد اُن کی انتخابی سیاست میں واپسی کی راہ بھی ہموار ہوگئی ہے۔ اس مقدمے کا آغاز پاناما پیپرز کے نام سے سامنے آنے والے اسکینڈل کے بعد ہوا تھا۔ تین اپریل 2016 کو انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹیو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے ساڑھے گیارہ

Read more

’اب ہم نے صرف کھیلنا ہے‘ عمران خان کی آڈیولیک میں سائفر کا تذکرہ

فائل فوٹو ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں انہیں اس سائفر کو بیرونی سازش بنا کر پیش کرنے کی بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، جس کے بارے میں وہ دعویٰ کرتے تھے کہ اس میں ان کی حکومت کو گرانے کا تذکرہ موجود ہے۔ عمران خان کی لیک ہونے والی آڈیو پاکستان کے کئی صحافیوں نے اپنے سوشل

Read more

سچ وہی ہے جو آپ کے من کو بھائے

جن ”ذہن سازوں“ کو ان دنوں ہماری ریاست کے اصل مالکان تک رسائی میسر ہے اپنے یوٹیوب چینلوں کے ذریعے دعویٰ کررہے تھے کہ جس ہیکر نے وزیر اعظم شہباز شریف کی مختلف لوگوں سے ہوئی گفتگو کو ریکا رڈ کرنے کے بعد انٹرنیٹ کی بدولت فاش کردیا تھا وہ ہمار ی سکیورٹی کے رکھوالوں کے قابو آچکا ہے۔ یہ ”خبر“ دینے کے بعد امید یہ بھی دلائی کہ مزید لیکس کا سلسلہ ممکنہ ہیکر کی مبینہ گرفتاری یا نشاندہی

Read more

تو چل میں آیا!

ہمارے بچپن میں پہیلیاں بوجھنے اور بیت بازی کھیلنے کا بہت رواج تھا۔ آج ایک پہیلی یاد آ رہی ہے۔ ”تو چل میں آیا“ ۔ اس کا جواب ہوتا تھا ”دروازہ“ ۔ چونکہ دروازہ کے دو پٹ ہوتے ہیں۔ پہلے ایک پٹ بند ہوتا ہے پھر دوسرا۔ یاد رکھیے دروازہ ہمیشہ اندر سے کھلتا ہے۔ چاہے محبت کا ہو یا عداوت کا۔ ایک گرما گرم خبر ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب بالآخر کمر درد سے نجات پانے

Read more

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز کی بریت کا مسلم لیگ ن کو کیا فائدہ پہنچ سکتا ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا ہے۔ سیاسی اور قانونی ماہرین کے مطابق اب مریم نواز زیادہ پُراعتماد طریقے سے عملی سیاست میں حصہ لے سکیں گی اور یہ بھی ممکن ہے کہ وہ حکومت میں کوئی عہدہ بھی حاصل کر سکیں۔

Read more

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور صفدر کی سزائیں کالعدم قرار، نا اہلی بھی ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر ) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کر دیا اس کے ساتھ ہی مریم نواز کی نا اہلی بھی ختم ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ عدالت میں نیب

Read more

کیا واقعی اسحاق ڈار کا کوئی متبادل نہیں؟

پانچ سال تک جلاوطنی کی زندگی گزارنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے لیڈر اسحاق ڈار نے چوتھی بار ملک کے وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ چند روز پہلے اس سلسلہ میں لندن سے موصول ہونے والی خبروں کے بعد سے پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ میں بہتری دکھائی دی اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا حالانکہ عالمی منڈیوں میں برطانوی پونڈ اور یورو سمیت تمام اہم کرنسیاں ڈالر کے مقابلے میں

Read more

آڈیو لیکس: عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو منظرِ عام پر، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ ان کی آڈیو شہباز شریف کی حکومت نے جاری کی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی باتیں افشا کی جا رہی ہیں اس لیے سائفر کے معاملے پر تو ’اب وہ کھیلیں گے‘۔

Read more

اسحاق ڈار کی واپسی اور امیدیں: ’مفتاح اسماعیل کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی‘

مسلم لیگ جانتی تھی کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد لیے گئے سخت معاشی فیصلے اسے عوام میں غیرمقبول بنائیں گے، اسی لیے مفتاح اسماعیل کے فیصلوں پر سوچا سمجھا مؤقف اختیار کیا گیا تاکہ بوقت ضرورت ان فیصلوں کا بوجھ آسانی سے پارٹی کے کاندھوں سے اُتارا جا سکے اور جب انتخابی میدان میں اُترا جائے تو پارٹی ہلکی پھلکی ہو۔

Read more

شہباز شریف کو یہ ”سہولت“ میسر نہیں ہو گی

سیلاب کی وجہ سے تباہ وبرباد ہوئے چار کروڑ پاکستانی اب ہمارا مسئلہ نہیں رہے۔ انہیں ربّ کے کرم پر چھوڑتے ہوئے فکر ہمیں اب یہ لاحق ہوگئی ہے کہ امت مسلمہ کی واحد ایٹمی قوت کہلاتے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کا دفتر سکیورٹی کے تناظر میں ”محفوظ“ نہیں رہا۔ وہاں ہوئی ہر گفتگو ریکارڈ ہو جاتی ہے۔ ریکارڈ شدہ گفتگو کے سو کے قریب گھنٹے اب انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔ ان کے حصول کے لئے ”بولی“ لگانے

Read more

عمران خان کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب، سوشل میڈیا پر رائے منقسم

جہاں کئی لوگ عمران خان کی حمایت کرتے اور اُنھیں سراہتے نظر آئے تو چند لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ یونیورسٹیوں کو سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔

Read more

مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ اور سوشل میڈیا بحث: ’یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہو گا‘

پاکستان میں سوشل میڈیا پر چند ایسی ویڈیوز وائرل ہیں جن میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو لندن کی سڑک اور کیفے میں پی ٹی آئی کی ٹوییاں اور جھنڈے گلے میں لٹکائے، میگا فون اٹھائے، موبائل سے ویڈیو بناتے کئی مرد و خواتین کا گروہ گھیر کر ہراساں کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

Read more

ڈار کی ناکامی کے بعد وہی ہو گا جو منظور عمران ہو گا

عدالتوں کے عمومی رویے کو ذہن میں رکھوں تو فوری خیال یہ آتا ہے کہ مسلم لیگ (نون) کو اس گماں میں مبتلا ہونے سے احتیاط برتنی چاہیے کہ اسحاق ڈار طویل جلاوطنی کے بعد وطن لوٹیں گے تو برق رفتار انداز میں مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے وزارت خزانہ کی چابیاں سنبھال لیں گے۔ یہ سوچتے ہوئے اگرچہ یہ حقیقت بھی نظرانداز نہیں کر پا رہا ہوں کہ لاہور کے معروف صنعتی گھرانے سے ابھرے شریف برادران 1980 ءکی

Read more

غلط فیصلوں کے نقصانات ختم کیجئے

جولائی 2017 کے جمہوریت پر کاری وار کے بعد کے دنوں کی بات ہے نواز شریف، مریم نواز سمیت پیشیوں پر پیشیاں بھگت رہے تھے۔ ان کے پیشیوں پر میرا بھی اسلام آباد جانا ہوتا تھا۔ میں نواز شریف سے ملاقات میں ہر دفعہ ان کو اپنی پہلی ملاقات جو جدہ میں ہوئی تھی کی روشنی میں دیکھتا جدہ میں بھی وہ مجھے پر سکون اور پر اعتماد محسوس ہوئے اور ان پیشیوں میں بھی میں نے یہ ہی محسوس

Read more

سوشل میڈیا پر آڈیو لیکس: پاکستان کی سائبر سکیورٹی ایک بار پھر زیر بحث

اس مبینہ آڈیو لیک سکینڈل پر اب تک وفاقی حکومت یا مسلم لیگ ن کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومتی ردعمل سامنے آنے سے قبل ہی اس معاملے پر باقاعدہ جوڈیشل انکوائری کروانے کا مطالبہ بھی سامنے آ چکا ہے۔

Read more

کوئی راستہ نہیں

تحریک انصاف کی حکومت کی وعدہ خلافیوں کے باعث معطل ہوئے قرض پروگرام کو بحال کرنے کی خاطر رواں مالی سال کا بجٹ مکمل طور آئی ایم ایف کے مطالبات مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیا گیا تھا۔ اسی وجہ سے اس بجٹ میں حکومت کا فوکس کسی بھی طرح زیادہ سے زیادہ آمدنی حاصل کرنا تھا لیکن حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے تو صاف نظر آتا ہے کہ حکومت کے لیے سیلاب کے باعث یہ ٹارگٹ پورے کرنا نہایت

Read more

مقبولیت کی گھڑی

انسانی دماغ کی ساخت ہی کچھ ایسی ہے کہ یہ ہر شے کو اس کی ضد سے پہچانتا ہے، ین سے یانگ کو، خیر سے شر کو، اور حرکت سے جمود کو۔ خواہ آپ Saussure کے بائنری اوپوزٹس کے نظریے سے کلی طور پر متفق ہوں نہ ہوں، خیال اور زبان دونوں کی اساس یہی اصول سمجھا جاتا ہے۔ اوراسی قاعدہ کے تحت ادب اور فلم کا تار وپود بھی عاشقِ صادق اور رقیبِ رو سیاہ یعنی ہیرو اور ولن

Read more

ٹویٹر پر بیانیے کی جنگ

پاکستان کی سیاست پر سوشل میڈیا کا دباؤ الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا سے زیادہ بڑھ چکا ہے۔ آج آپ کو جو خبر ٹویٹر یا فیس بک پر ملے گی اگلے دس سے پندرہ منٹ بعد نیوز چینلز پر ملے گی اور پھر اگلے دن وہ خبر اخبارات میں شائع ہوئی دوبارہ پڑھیں گے۔ جب تک کوئی خبر ٹی وی چینلوں پر چلتی ہے وہ ٹویٹر کے لئے بہت پرانی ہو چکی ہوتی ہے۔ کچھ خبریں صرف ٹویٹر تک ہی

Read more

’لاڈلے‘ سے خوفزدہ حکومت عوام کو کیا ریلیف دے گی؟

لندن میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہبر نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے بعد خبر آئی ہے کہ پارٹی لیڈروں نے وقت مقررہ سے پہلے انتخابات نہ کروانے کے کا عزم کیا ہے۔ دوسری طر ف عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران پارٹی لیڈروں کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تیاری کرنے کی ہدایت کی ہے اور متنبہ کیا ہے کہ کوئی لیڈر انہیں ’بائی

Read more

قدرتی آفات اور قومی سیاستدانوں کا رویہ

ستر برس بیت چکے اور اگر گردش ایام کو پیچھے کی طرف لوٹایا جائے تو عیاں ہو گا کہ ستر برس پہلے مملکت پاکستان جہاں کھڑا تھا آج بھی وہیں موجود ہے۔ وہی مسائل کا انبار ہے، وہی قرض تلے سسکتی عوام ہے اور وہی فرعونیت اور سفاکیت کا راج ہے۔ فرق بس اتنا ہے کہ چہرے بدل گئے ہیں لیکن اندروں نہیں بدلا، بلکہ پہلے سے کہیں زیادہ تاریک ہو گیا ہے۔ یوں تو ہر آفت خواہ آسمانی ہو

Read more

یکساں مواقع میسر کرنے کا جھانسہ

عمران خان نے سیاست کو ایک نئی جہت بخشی ہے اور وہ یہ کہ جب وہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو حکومت کو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرتے لیکن جب خود حکومت میں ہوتے ہیں تو اپوزیشن کو تسلیم نہیں کرتے۔ یہ کیا رویہ ہے؟ وہ شدید حد تک خود پسندی کا شکار ہیں۔ انہوں نے اپنے طرزِ عمل سے آئینی تقاضوں کی تکمیل کے مراحل تک کو مشکل بنا دیا ہے۔ انہوں نے سیاسی فکر کے اختلاف کو

Read more

توہین عدالت اور مریم نواز کا پاسپورٹ

پاکستان کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ عوام الناس کی نظر میں اپنا وقار، عزت اور حیثیت کھو رہی ہیں۔ وہ اس مقام تک پچھتر سال کی ’عرق ریزی و جاں فشانی‘ سے پہنچی ہیں۔ دائیں بازو کے مذہبی سیاسی لیڈر ہوں یا بائیں بازو کے مزدور کسان، ان کی زیادتیوں سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہا۔ سلار عسکر کی انگلیوں کے اشارے پر کٹھ پتلیوں کی طرح سر مٹکاتے، فرمان بردار، اطاعت گزار سردار ہوں یا تماشا گروں کو تباہی و

Read more

’چھوٹے‘ لوگوں کی ’بڑی بڑی‘ باتیں!

کسی کو افسانے چاہئیں، کوئی چاپلوسی کا متلاشی، کوئی خوشامد کو ترس رہا ہے، اور ہمارا کمال بھی دیکھئے کہ ہم ان سب کے پیچھے پیچھے۔ قصور ہمارا کتنا ہے یا قصور ہمارا ہی ہے، اس پر بات ضروری ہے مگر پہلے یہ طے کرنا ہو گا کہ، متوازن معاشرے کے قیام کے لئے انصاف چاہیے اور یہ فراہم کرے گا کون؟ عمران خان کو حکومت، شہرت اور ”سیاسی فلاح“ کے لئے دولت چاہیے سو ہم عوام حاضر ہیں، یہ

Read more

کلثوم نواز کی برسی پر مسلم لیگ (نون) کی بے اعتنائی

کالم کے آغاز ہی میں کھل کر بیان کرنا ہوگا کہ میری محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ سے ان کے انتقال تک کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ قدیم لاہور کا باسی ہوتے ہوئے اگرچہ میں ان کے والد اور خاندانی پس منظر سے تھوڑی شناسائی کا حامل ہوں۔ وہ نواز شریف کی اہلیہ تھیں اورنواز شریف اور ان کی جماعت کو میں نے کئی دہائیوں تک سرمایہ دارانہ نظام کا کٹر حامی شمار کیا جنہیں ضیاءالحق نے اپنے لگائے مارشل لاء

Read more

بہادر خاتون بیگم کلثوم نواز کی کچھ ”یادیں کچھ باتیں“

” پرویزی مارشل لا ء“ کا دور تھا میاں نواز شریف حمزہ شہباز کے سوا اپنے خاندان کے تمام افراد کے ساتھ سعودی عرب میں جلاوطنی کی زندگی بسر کر رہے تھے رمضان المبارک کا آخری عشرہ مدینہ منورہ میں گزرتا تھا غالباً ابرائے ہوٹل کی چھٹی منزل تھی پاکستان سے متعدد مہمان بھی عشائیہ پر مدعو تھے جن میں چوہدری نثار علی خان قابل ذکر ہیں میاں نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز سے میرا تعارف کراتے ہوئے کہا

Read more

گڈو بڑا شرارتی ہے

جو آگ نشہ باز کے داخل میں دہکتی ہے اس کا نعرہ بھی ’ہل من مزید‘ہے۔ نشہ آور سے ایک مخصوص کیفیت حاصل ہوتی ہے، لیکن کچھ مدت بعد یہ کیفیت حاصل کرنے کے لئے منشیات کی مقدار بڑھانا پڑتی ہے (SCARFACE اور Al Pacino یاد آ گئے) ویسے بھی انسانی فطرت جاننا چاہتی ہے کہ اس موڑ سے آگے کا منظر کیسا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ کچھ مہم جو مسافرانِ راہ سکر ہل من مزید کا ورد کرتے

Read more

یوم دفاع اور پاکستانی سیاست

ایک طرف قوم نے سیلاب کی تباہ کاری کی وجہ سے یوم دفاع پاکستان پر وقار مگر کسی دھوم دھام کے بغیر منایا تو دوسری طرف ملک کے سیاسی لیڈر اور جماعتیں پوری قوت سے ایک دوسرے پر گولہ باری کر رہی ہیں۔ حالانکہ ملک میں سیلاب کی صورت حال، کثیر تعداد میں لوگوں کے بے سر و سامانی اور اور درپیش معاشی چیلنجز کی وجہ سے یوم دفاع پاکستان کا اگر کوئی پیغام ہو سکتا ہے تو وہ یک

Read more

پاکستان کا مقدمہ کون لڑے گا؟

عالمی مالیاتی فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے پاکستان کے لئے امدادی پیکیج بحال کرنے اور ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرنے کے بعد ایک بیان میں پاکستانی معیشت کے بارے میں پریشانی و تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس بیان کے مطابق قیمتوں میں اضافے، پیداواری صلاحیت میں کمی اور سیاسی عدم استحکام ملک کی معاشی صلاحیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ اس دوران پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور

Read more

چیف جسٹس اطہر من اللہ، عمران خان کے خلاف کیس سے علیحدہ ہوجائیں!

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک خاتون جج کی توہین کرنے کے الزام میں نیا جواب جمع کروانے کے لئے 7 روز کی مہلت دی ہے۔ عدالت کے پانچ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کے جواب کو نامکمل اور افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ انہیں یہ جواب پڑھ کر دکھ ہوا ہے۔ اس دوران تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری نے کہا ہے

Read more

نومبر کی آمد

اپوزیشن میں عمران خان کی مقبولیت کا گراف بلند جب کہ حکومت میں مسلم لیگ ن کا گراف پست ہے۔ گرچہ عمران خان نے ایسا کوئی غیر معمولی کارنامہ سرانجام نہیں دیا جو اُن کی حمایت کا پرچم بلند کرتا۔ بلکہ فوج اور عدلیہ کے خلاف تحریک انصاف کی میڈیا مہم پر اُن کے اپنے حامیوں نے بھی تنقید کی ہے۔ دراصل یہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہے جو آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پیدا ہونے

Read more

کیا نواز شریف سیاسی طور سے مایوس ہوچکے ہیں؟

نواز شریف نے رات گئے ایک ٹویٹ میں شہباز شریف حکومت کے بارے میں اپنے تحفظات سے متعلق رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ’وزیر اعظم ملک کو مشکل حالات سے نکالنے میں کامیاب ہوجائیں گے‘ ۔ اگرچہ ٹویٹ میں واضح نہیں کیا گیا کہ یہ وضاحت کس خبر کے حوالے سے دی جا رہی ہے لیکن اس سے تھوڑی دیر پہلے صحافی سہیل وڑائچ نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا تھا کہ نواز شریف

Read more

غدار کون؟

آج جو ملک کے حالات ہیں وہ آٹھ دس سال کی وجہ سے نہیں اس کے پیچھے وہ غلطیاں ہیں جو ہم دہائیوں سے کرتے چلے آ رہے ہیں نہ صرف غلطیوں پر غلطیاں کر رہے ہیں بلکہ ان غلطیوں سے سیکھ بھی نہیں رہے۔ دہائیوں سے بربادی اور تباہی کی پاکستان کی تاریخ کے یہ اوراق ہمیں کتابوں میں پڑھنے کو نہیں ملیں گے۔ آج جلسوں اور جلوسوں میں ایک محکمے کے سیاسی کردار کے بارے سوال اٹھائے جا

Read more

منظر نامے پر نگاہ رکھیے

عمران خان کا شکریہ، اُن کے چیف آف سٹاف، شہباز گل کا کیس ابھی تک شہ سرخیوں میں ہے۔ اس دوران پریشان کن سچائیوں اور سہولت کے لیے بولے گئے جھوٹوں کی پٹاری بھی کھل رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو خوف ہے کہ شہباز گل کہیں فوج مخالف مہم میں اُن کے کردار کو بے نقاب نہ کردیں۔ فوج کے افسران اور جوان اس مہم کی وجہ سے مشتعل ہیں۔ حالیہ کریک ڈاؤن کی وجہ

Read more

عمران خان پر پیمرا کی پابندی سوشل میڈیا میں زیر بحث: ’یہ کل بھی درست نہیں تھا، آج بھی درست نہیں‘

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پیمرا کی جانب سے کسی سیاستدان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائی گئی ہو۔ الطاف حسین اور نواز شریف، مریم نواز، مولانا فضل الرحمن کے بعد عمران خان پیمرا کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنے والے پانچویں سیاسی لیڈر ہیں۔

Read more

شہباز گل اور مکافات عمل

پڑھا تھا، سنا تھا کہ مکافات عمل اٹل ہے۔ جو بوؤ گے وہی کاٹو گے۔ یہی دنیا کا اصول ہے۔ زبان کا دیا گیا زخم تلوار سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔ انسان کا آج کا عمل، کل کی فصل کا بیج ہوتا ہے، لیکن ہم انسان عروج پر اس سنہرے اصول کو بھول جاتے ہیں، اور بعد میں شرم و رسوائی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتا۔ زیادہ دور نہیں جاتے، بس چار سال پیچھے جاتے ہیں۔ عمران خان کی

Read more

سیاسی بحران اور پنجاب حکومت کا مستقبل

مارچ سے شروع ہونے والا سیاسی بحران جس کا آغاز تحریک اعتماد کے ذریعے عمران خان کی وزارت عظمی کے خاتمہ سے ہوا اور جس کے دوران سپیکر کی ایک غیر آئینی قرار دی گئی رولنگ کے ذریعے تحریک انصاف کی حکومت برقرار رکھنے کی سر توڑ کوشش دیکھنے میں آئی۔ اگرچہ پی ڈی ایم اپنی تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہو گئی مگر اس کے بعد عمران خان نے غیر ملکی سازش کے بیانیہ کے ذریعے پھر سے عوامی

Read more

شہباز گل صاحب کو مارا مگر شیری رحمان صاحبہ کا بل کہاں گیا؟

عمران خان صاحب نے ایک انٹرویو میں یہ دعویٰ کیا کہ حراست میں شہباز گل صاحب کو ننگا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تاکہ وہ ان کے خلاف گواہی دے دیں۔ اور انہوں نے کہا کہ تشدد کر کے شہباز گل صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ جنرل فیض حمید کتنی مرتبہ عمران خان صاحب سے ملے تھے۔ پنجاب کے وزیر داخلہ محمد ہاشم ڈوگر صاحب نے اس خبر کی تردید کی کہ شہباز گل صاحب پر

Read more

دو کشتیوں میں بیک وقت سواری کی کوشش

سانپ گزر جانے کے بعد اس کی حرکت سے بنی لکیر پیٹنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ نواز شریف صاحب کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے پاس فیصلے کی اصل گھڑی رواں برس کے اپریل تک میسر رہی۔ ملکی سیاست کا محض شاہد ہوتے ہوئے بارہا اس کالم میں فریاد کرتا رہا کہ عمران خان صاحب کو بطور وزیر اعظم اپنی بقیہ مدت مکمل کرنے دی جائے۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے انہیں گھر بھیجنے سے گریز ہی بہتر

Read more

نواز شریف کی ممکنہ واپسی: سزا یافتہ سیاستدان جیل سے باہر کیسے رہ سکتا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کی خبریں ایک بار پھر گردش کر رہی ہیں۔ بی بی سی نے قانونی ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کے ہے کہ وہ قانونی طور پر ملک واپس آ کر کیسے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔

Read more

کیا نواز شریف اپنے ہی بھائی کی حکومت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں؟

پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد اتحادی حکومت کی صفوں میں دراڑیں پڑنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ مریم نواز کے ٹویٹ اور اطلاعات کے مطابق نواز شریف عوام پر مزید کوئی بھی مالی بوجھ ڈالنے کے خلاف ہیں جبکہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور شہباز شریف کا خیال ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تمام ضروری معاشی اقدامات ناگزیر ہیں۔ مریم نواز کی ٹویٹ کے مطابق اس معاملہ

Read more

بات کہاں تک جائے گی؟

طاقت کا اصل سر چشمہ عوام ہیں، کسی چوراہے میں کی گئی اس تقریر کو سُننے والا مجمع اس پر نعرے تو لگا سکتا ہے لیکن حقیقت میں عوام نہ تو طاقتور ہیں اور نہ ہی کبھی سمجھے گئے ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

آزاد کشمیر اسمبلی میں بلدیاتی الیکشن سبو تاژ کرنے کی کوشش

13 اگست کو سب یہ دیکھ کر حیران و پریشان ہو گئے کہ آزاد کشمیر کی تحریک انصاف حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کے لئے ایک الگ بلدیاتی الیکشن کمیشن کی تشکیل کا ترمیمی بل پیش کیا گیا اور اپوزیشن کے تعاون سے اس مسودہ قانون کو حتمی قرار دینے کے لئے مجلس قائمہ کے حوالے کر دیا گیا جس میں حکومتی وزراء کے علاوہ پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر چودھری لطیف اکبر،

Read more

سلمان اقبال: ’ہمیں اگلے دن پتہ چلا کہ شہباز گل ہمارے ٹی وی پر اتنی بڑی بات کر چکے ہیں‘

نامعلوم مقام سے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے نجی چینل اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Read more

شہباز گل کی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کا ذمہ دار کون؟

پچھلے 50 سال سے زائد صحافت کی وادی میں سرگرداں ہوں میدان سیاست کا شہسوار تو نہیں لیکن سیاست دانوں کو بڑے قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی، ذوالفقار علی بھٹو، شیخ مجیب الرحمن نوابزادہ نصر اللہ خان، مفتی محمود، سرحدی گاندھی باچا خان عبد الغفار خان، خان عبدالولی خان، قاضی حسین احمد، سید منور حسن، شاہ احمد نورانی پروفیسر غفور احمد، نواز شریف، بے نظیر بھٹو، میر ظفر اللہ خان جمالی، چوہدری ظہور الہی، چوہدری

Read more

نواز شریف سمیت پاکستان کے وہ سیاستدان جنھیں بغاوت کے مقدمات کا سامنا رہا

شہباز گل پاکستان کی پہلی سیاسی شخصیت نہیں ہیں جن کے خلاف ‘بغاوت’ کے مقدمات درج کیے گئے ہوں۔ چند ایک شخصیات کو سزائیں بھی ہو چکی ہیں۔

Read more

تاریخ سے کوئی سبق کیوں نہیں لیتا

انگریزی اخبار نے سرخی جمائی، ’عمران کو عبرت کی مثال بنا دیا جائے‘ ۔ دو دن کے اندر اندر 21 پریس کانفرنسز کی گئیں۔ درجن بھر جماعتوں کا اتحاد ایک قطار میں کھڑے ہو کر مشترکہ پریس کانفرنسوں سے پے در پے خطاب فرما رہا ہے۔ انگریزی اخبار نے سرخی وہیں سے مستعار لی ہے۔ بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے ایک نکتے پر یکسو دکھائی دیتے ہیں، عمران خان کو گرفتار کیا جائے۔ ہو سکے تو فنا کر دیا

Read more

بجلی کی قیمت میں اضافہ: جولائی میں بجلی کے بل جیبوں پر بھاری کیوں پڑے؟

پاکستان بھر میں بجلی کے صارفین جولائی کے مہینے میں بجلی کے بلوں میں بہت زیادہ ہونے والے اضافے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کے مطابق بجلی کے بلوں میں ہونے والا اضافہ جولائی کے مہینے کے بل میں ہوا جبکہ اس مہینے انھوں نے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کو بھی برداشت کیا۔ آخر ا سکی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

بچاؤ کے لیے نگران حکومت

جب رواں برس کے آغاز میں عمر عطا بندیال چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب پر فائز ہوئے تو میں نے ان حالات کو دیکھتے ہوئے لکھا تھا، ”ان کا دور تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا، چاہے بہترہو یا بدتر۔“ https://www.najamsethi.com/for-better-or-worse/ قانون اور عدالت کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت کی ایک محترم مبصر، ریما عمر نے اپنے ٹوئٹر @reema_omer پر جسٹس بندیال کی آئینی اور عدالتی فعالیت کا احاطہ کیا ہے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ 2015

Read more

جنسی بھوک، طیبہ گل اور ہمارے حقیقی حالات

ہم ایک ایسے ’آزاد ملک‘ کے باشندے ہیں جو گزشتہ کئی مہینوں سے معاشی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے (دراصل 75 سالوں سے)۔ جنگ کیا لڑ رہا ہے بلکہ اب کی بار خاص منصوبہ بندی سے عام اور متوسط طبقے کے افراد کی زندگی کو بالواسطہ اور بلاواسطہ محصولات کے بوجھ تلے دبایا جا رہا ہے جبکہ جس معاشی اژدھے کے نزول کی خبر دی جاتی ہے وہ خوش نصیب ہے کہ آنے کا نام ہی نہیں لے رہا

Read more

ہشیار ہشیار، ہم ہمیشہ کے لئے ہیں!

وطن عزیز میں یوں تو ادارے روز اول سے ہی عدم استحکام کا شکار رہے ہیں، تاہم شکست و ریخت کی جو صورت حال قومی سیاسی، معاشی اور عدالتی اداروں کو اب در پیش ہے، اس کی نظیر کسی سابقہ دور میں ڈھونڈے سے نہیں ملتی۔ ابتدائی دور میں ہمارے حکمرانوں کی ترجیح افواج پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا تھا۔ اس ریاستی پالیسی پر اعتراض میں وزن موجود ہے۔ تاہم دو اطراف سے ملکی سلامتی کو لاحق خطرات

Read more

چیف جسٹس صاحب کے لئے فیصلے کی گھڑی ہے!

گزشتہ ہفتے کے دوران سپریم کورٹ اور حکومت میں دراڑ واضح ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے ججوں میں گروہ بندی بھی سامنے آنے لگی ہے۔ نئے ججوں کی تقرری کے سوال پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی کارروائی اور اس کے بارے میں پریس ریلیز پر اختلافات کے بعد چیف جسٹس اور کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے کارروائی کی آڈیو پبلک کرنے کا اعلان کیا تاکہ ان کا نقطہ نظر ’درست‘ ثابت ہو سکے۔ دو گھنٹے

Read more

پیپلز پارٹی کا زوال، نواز لیگ کا عروج اور تحریک انصاف کا انجام

قیامت خیز گرمی میں لوڈ شیڈنگ قہر ڈھا رہی تھی۔ عوام نفسیاتی ہیجان میں مبتلا ہو چکی تھی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی پنجاب میں حاکمیت تھی۔ وفاقی حکمراں جماعت کے عہدیداران کی رہائش گاہیں عوامی غضب کی زد میں تھیں۔ نواز لیگ مقتدر قوتوں کے ساتھ مل کر ”دہرا کھیل“ رہی تھی ایک طرف وزیراعظم گیلانی کو سپریم کورٹ سے نا اہل کروایا تو دوسری جانب پاکستان کے سیاسی افق پر تیزی سے ابھرتی

Read more

کیا پاکستانی سیاست کے حوالے سے پیشگوئی کرنے سے گریز کرنا چاہیے؟

سیاست کے بارے میں عمومی طور پر کہا جاتا ہے اس میں آئے روز صورت حال بدلتی رہتی ہے اور کچھ بھی مستقل نہیں رہتا۔ اور جب بات کی جائے پاکستانی سیاست کی، اس میں تو غیر یقینی پن کا عنصر ہمیں مزید نمایاں نظر آتا ہے۔ یہاں تو پل پل صورت حال بدلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ ایک پل میں اگر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ایک سیاسی جماعت، سیاسی منظر نامے پر حاوی نظر آ رہی ہے تو

Read more

مسلم لیگ ن کا سیاسی زوال

پنجاب کے حالیہ ضمنی انتخابات نے جہاں سیاسی افق پر ہلچل مچا دی ہے۔ وہیں سٹاک مارکیٹ کے ساتھ ساتھ ڈالر کو بھی بے لگام کر دیا ہے۔ روپے کی گراوٹ کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ عمران خان کی جا رہا نہ سیاست نے حکمران اتحاد کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے۔ سر منڈواتے ہی اولے پڑنے والی کہاوت ان پر بڑی فٹ بیٹھتی ہے۔ کیوں کہ حیران کن طور پر عمران خان زیرو

Read more

نواز شریف، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے درمیان لڑائی

بالآخر چوہدری پرویز الہی دوسری بار تخت لہور پر براجمان ہو گئے ہیں۔ پہلی بار وہ جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے اور انہوں نے جنرل پرویز مشرف کے پرویزی مارشل لاء کے سائے میں اپنی آئینی مدت پوری کی ان تاریخی جملے ہم پرویز مشرف کو 10 بار وردی میں صدر منتخب کرائیں گے۔ بہت مشہور ہوا انہوں نے بھرپور انداز میں وزارت اعلیٰ کے منصب کو انجوائے کیا چوہدری پرویز الہی کے

Read more

پنجاب کا چوہدری پرویز الہیٰ ہوگا

بائیس کروڑ عوام کی نظریں ملک کی سب سے بڑی عدلیہ پر لگی ہوئی تھیں۔ عدلیہ میں جاری وکلا کے دلائل اور معزز جج صاحبان کے ریمارکس پر ہر کوئی اپنی سمجھ کے مطابق نتیجہ اخذ کر رہا تھا۔ ہماری قوم کے دو ہی تو شوق ہیں ایک چائے پینا دوسرا سیاست پر کھل کر گفتگو کرنا اسی سبب چائے خانے، نجی نشستوں اور یار بیلیوں کی محفلوں میں عدالت کی کارروائی کی ایک ایک بات کی تفصیل پر بحث

Read more

مٹی پاؤ جی!

ایک زمانے میں چوہدری شجاعت حسین صاحب کا ایک فقرہ بہت مقبول ہوا کرتا تھا۔ میں نے آج اپنے کالم کا عنوان اسی پر رکھا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے 22 جولائی کو ووٹ ڈالنے والوں کی پوری کارروائی مکمل ہونے کے بعد خط نکالا اور آناً فاناً اپنا فیصلہ سنایا کہ چوہدری شجاعت حسین کے مطابق ق لیگ کے دس ووٹ شمار نہیں کیے جا سکتے لہٰذا حمزہ شہباز ہی دوبارہ وزیر اعلیٰ بنیں

Read more