ضمنی انتخابات میں دھاندلی اور عوام کی طاقت

ایک ہوتی ہے دھاندلی ایک ہوتی ہے منظم دھاندلی۔ یعنی آپ کے حلقے سے آپ کے ووٹ اٹھا کر کسی ایسے پولنگ سٹیشن پر پھینک دیے جائیں جو آپ کے حلقے میں تو آتا ہو لیکن اس پولنگ سٹیشن پہ ووٹنگ نہ ہو رہی ہو۔ کمال نہیں ہو گیا صاحب! اتوار کے روز سبھی سست سے رہتے ہیں۔ چھٹی والے موڈ mode میں مشکل سے صوفہ آپ کی جان چھوڑتا ہے۔ بلکہ آپ خود کو گھسیٹ کر صوفے سے اٹھاتے

Read more

خدارا پاکستان پر رحم کریں

خدارا پاکستان پر رحم کریں، اب تو رحم کر لیں، کچھ تو عقل کے ناخن لیں، کوئی ایک ادارہ تو اس ملک و قوم کے ساتھ وفا کرے، ایک لمبے عرصے کے بعد کچھ لکھنے کی جسارت بھی اسی وجہ سے کر رہی ہوں کہ اب مجھ سے ٹیلی ویژن پر یہ سیاسی ڈرامے دیکھ کر رہا نہیں جاتا، کوئی ایسا دن نہیں گزرتا کہ ٹیلی ویژن لگایا ہو اور کوئی عوامی خبر آ رہی ہو، جیسے ہم عوام کے

Read more

نوے کی سیاست، قیادت کے بحران اور بیانیے میں اختلاف کا طعنہ: کیا نون لیگ کو حکمت عملی بدلنے کی ضرورت ہے؟

گذشتہ چار ماہ میں ہونے والے سیاسی واقعات سے مسلم لیگ نون کا ووٹر تذبذب اور کنفیوژن کا شکار نظر آتا ہے اور پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد یہ تاثر مضبوط ہوا کہ مسلم لیگ نون روایتی سیاست تک محدود ہو گئی ہے جس سے اُن کی عوامی حمایت میں کمی اور سیاسی جوڑ توڑ، الیکشن انجینیئرنگ میں اضافہ ہوا۔

Read more

پنجاب کی پگ کا فیصلہ عوام کو کرنے دیں

کئی ماہ سے جاری سیاسی بحران مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ اس سیاسی بحران کی ابتدا تحریک عدم اعتماد سے شدت اختیار کر گئی۔ خدا جانے کس کے مشورے پر ایک زوال پذیر حکومت کو ہٹا کر اس کو نئی زندگی دی گئی اور پرائی بلا اپنے سر لے کر جانے کون سا سیاسی چھکا مارا گیا۔ اب تو لگتا یہی ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل اتحادی بھی درپردہ اس تھپکی دینے والے کو تلاش کر رہے ہیں

Read more

فل کورٹ کا معاملہ : جمہوریت کے نام پر آمرانہ طرز عمل

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سہ رکنی بنچ نے اتحادی حکومت، وکلا تنظیموں اور متعدد دیگر درخواست دہندگان کی طرف سے آئین کی شق 63 اے کے حوالے سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ یہ درخواستیں اس آئینی شق کی تشریح، پارٹی لیڈر و پارلیمانی پارٹی کے تعلق کی وضاحت اور پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن کے ضمن میں دائر کی گئی تھیں۔

Read more

تخت ”لہور“ پر قبضے کی جنگ

بظاہر پی ٹی آئی نے 17 جولائی 2022 ء کو پنجاب میں انتخابی معرکہ سر کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ”ڈی سیٹ“ ہونے والے ارکان کی 20 نشستوں میں سے 15 واپس لے لیں پی ٹی آئی اپنی 5 نشستوں سے ہاتھ دھو بیٹھی چونکہ پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں 11 زائد نشتیں حاصل کی ہیں۔ اس لئے اس کامیابی پر پی ٹی آئی ”جشن“ منا رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت

Read more

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح اور سیاست پر اس کے مضمرات

جب عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا فیصلہ ہوا اس وقت معاشی ابتری اور پنجاب میں حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے وہ خاصے غیر مقبول ہو چکے تھے۔ کئی حلقوں میں الیکٹیبلز ان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے کترا رہے تھے۔ جن حلقوں میں اس دوران جب انتخابات ہوئے تو ان کی پارٹی تحریک انصاف شکست سے دوچار ہوئی۔ انہی وجوہات کی بنا پر ان کی پارٹی میں سے درجنوں ارکان قومی اسمبلی پی

Read more

ٹیک اوور کرلو یا جان چھوڑ دو

پنجاب کے متعلق پہلے مشہور تھا کہ یہاں کے لوگ نرم مزاج، مہمان نواز اور حملہ آوروں کا مقابلہ کرنے والے نہیں بلکہ ان کو ویلکم کرنے والے ہیں۔ آپ شیخ سلیم کی تاریخ پنجاب پڑھ لیں، کنہیا لال کی تاریخ لاہور یا ششی تھرور کی تاریخ برصغیر پڑھ لیں۔ آپ کو لاہور اور پنجاب کے لوگ حملہ آوروں کو خوش آمدید کہتے اور ان کی جیبیں بھرتے نظر آئیں گے۔ پنجاب کو افغان حملہ آوروں نے بھی لوٹا اور

Read more

ڈی چوک سے بھیرا تک: سوال ایک ہی ہے (2)۔

یہ تو طے ہے کہ گزشتہ کئی برسوں پر محیط متعدد معاشی اور معاشرتی عوامل کی بنا پر پاکستان کی مڈل کلاس بدل چکی ہے۔ سوال مگر یہی تھا کہ کیا معاشرے میں ظہور پذیر ہونے والی اس تبدیلی کی حدت اب تک نچلے طبقات تک بھی پہنچی ہے یا نہیں۔ بیس سیٹوں پر ہونے والے انتخابات نے بہت صراحت کے ساتھ ہمیں بتایا ہے کہ صرف بڑے شہروں تک محدود متوسط طبقے کے اندر ہی نہیں، نسل در نسل

Read more

حکومتی اتحاد کا فل بینچ کا مطالبہ: کیا عدلیہ کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور حکومتی اتحاد کا بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے؟

مسلم لیگ (ن) اور حکومتی اتحاد میں شامل رہنماؤں کے حالیہ بیانات کے بعد اکثر افراد یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا اب عدلیہ کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے؟

Read more

عدلیہ کو سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرنے کے لئے نصف شب کو عدالت کھولنے کا حکم دیا۔ ہفتہ کو اس درخواست پر غور کے بعد تین رکنی بنچ نے ایک مختصر حکم میں حمزہ شہباز کے انتخاب کو مشکوک قرار دیا اور انہیں سوموار تک محض ’ٹرسٹی ‘وزیر اعلیٰ کے طور کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب

Read more

حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ کارکردگی کیسی رہی اور اب انھیں کن چیلنجز کا سامنا ہے؟

سیاسی تنازعات کا شکار حمزہ شہباز نے وزیر اعلٰی بننے کے بعد اپنے والد کی پیروی کرتے ہوئے اضلاع میں ہنگامی دوروں کے سٹائل کو ہی اپنایا۔

Read more

شہباز شریف: مجھے کس نے دھکا دیا

یہ ایک خوشگوار شام کا ذکر ہے جب ایک بحری جہاز کے عرشے پر مسافروں کی ایک بڑی تعداد سمندر میں اٹھنے والی بلند لہروں اور ڈوبتے ہوئے سورج کا نظارہ کر رہی تھی کہ اچانک ایک خاتون مسافر نے شور مچا دیا کہ اس کا بچہ سمندر میں گرگیا ہے اور کوئی ہے جو اس کو بچائے۔ لیکن بلند ہوتی ہوئی سمندری لہروں کی موجوگی میں کسی مسافر کی ہمت نہیں تھی کہ وہ اس جان جوکھوں کے کام

Read more

ٹک ٹاک: وہ پلیٹ فارم جس نے پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کامیابی میں اہم کردار ادا کیا

ٹک ٹاک کے ذریعے لوگوں تک اپنا بیانیہ اور سیاسی پیغام پہنچانے کی دوڑ میں پی ٹی آئی باقی جماعتوں کے مقابلے میں سب سے آگے نظر آتی ہے۔

Read more

کون جیتا، ہار کس کی ہوئی

17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے ایسے منفرد انتخابات تھے۔ جن میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں نے قومی انتخابات کی طرح انتخابی مہم چلائی۔ کیونکہ ان ضمنی انتخابات کے نتائج کے ساتھ حمزہ شہباز کی وزارت اعلی، پنجاب حکومت اور قومی حکومت کا مستقبل جڑا ہوا تھا۔ یہی وجہ ہے ضمنی انتخابات کے نتائج نے نہ صرف تمام سیاسی تجزیہ کو حیران کر دیا بلکہ پی ڈی ایم اتحاد اور مرکزی

Read more

پنجاب کا نیا رانجھا

یہ درست ہے کہ عمران خان نے اس سے پہلے کوئی الیکشن اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور مدد کے بغیر نہیں جیتا تھا، مگر اب جیت لیا ہے، ضمنی انتخاب ہی سہی، لیکن واضح اکثریت سے جیت لیا ہے، اور وہ بھی پنجاب میں جہاں نواز شریف کی مسلم لیگ 1988 سے کبھی کسی سویلین سیٹ اپ میں ہونے والا انتخاب نہیں ہاری تھی، حتی کہ 2018 کے مشکوک انتخابات میں اور اس کے بعد کئی ضمنی انتخابات میں بھی مسلم لیگ

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات: کیا ’نیوٹرل‘ اسٹیبلشمنٹ آئندہ الیکشن میں بھی مداخلت نہیں کرے گی؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کی کامیابی ایک معرکہ سمجھی جا رہی ہے لیکن حیران کن طور پر کچھ مبارکباد پاکستانی فوج یا ’اسٹیبلشمنٹ‘ کے حصے میں بھی آئی کیونکہ زیادہ تر لوگوں کے خیال میں ماضی کے برعکس اس بار فوج نے ’انتخابات میں مداخلت نہیں کی‘ لیکن کیا یہ روایت آئندہ بھی برقرار رہے گی؟

Read more

شہباز شریف، عمران خان کی پکی دوستی کا قصہ

کہنے والے کہتے ہیں کہ گئے وقتوں میں دو زمینداروں دین محمد اور فیض بخش کے درمیان بہت شدید جھگڑا تھا۔ دین محمد اپنی کسی حرکت سے فیض بخش کا کھیت خراب کر دیتا تو فیض بخش اپنی حکمت سے دین محمد کا پانی چوری کر لیتا، فیض بخش کبھی دین محمد کے جانوروں میں سانپ چھوڑ دیتا تو دین محمد پگڑ باندھتا فیض بخش کے دروازے کے سامنے بندوق کی نالی تان کر کھڑا ہو جاتا اور یہ جا

Read more

ہائے کیا چیز ہے جوانی بھی

کہتے آئے ہیں کہ جوانی کا عشق جان لیوا ہوتا ہے۔ عاشق محبوب کے لئے جان دے بھی سکتا ہے اور لے بھی کہ صاحب جوانی نام ہی ذرا سے التفات پے فدا ہونے کا نام ہے۔ اور عشق کے ہزار روپ۔ کہیں شفقت۔ کہیں عنایت۔ کہیں الفت۔ کہیں حسرت اور مہلک ترین ”عقیدت“ ۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو ضرر والہانہ عقیدت پہنچا سکتی ہے، اس کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ قیامت در قیامت تب ہے کہ عقیدت تقلید

Read more

پنجاب کے ضمنی الیکشنز کے بعد

پنجاب میں بیس سیٹوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی واضح کامیابی پاکستان کے عوام، اور سیاست میں ایک نئے رجحان کی عکاسی کرتی ہے، چاہے ہمیں یہ صورتحال پسند ہو یا نہ ہو، لیکن اب یہ ”امر واقع“ ہے، مسلم لیگ نون اس تمام صورتحال کی سب سے بڑی متاثرہ فریق بن کر سامنے آئی ہے، اور پنجاب جو روایتی طور پر اس کی طاقت کا گڑھ سمجھا جا رہا تھا وہاں یہ تبدیلی پی

Read more

جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کا غیر یقینی مستقبل اور تحریک انصاف کا عروج

عوامی ردعمل اس سیلاب کی طرح ہوتا ہے جو راہ میں آنے والی ہر چیز کو بہا کر لے جاتا ہے۔ ایسا ہی عوامی ردعمل 17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں دیکھنے کو ملا۔ بری پرفارمنس پر تنگ آئی پبلک کو تحریک انصاف کی حکومت سے نجات دلانے کے لیے اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں اکٹھی ہوئیں اور جمہوری طریقے سے ان ہاؤس تبدیلی لے آئیں۔ حسب روایت صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے اور

Read more

شہباز کمپنی دیوالیہ

شہباز شریف کی مصلحت پسندانہ سیاست ہار گئی اور عمران خان کا ایگریسو رویہ جیت گیا۔ شہباز شریف نے نیم حکیم خطرہ جان والے انداز میں حکومت چلانے کی کوشش کی جو بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ شہباز شریف کا حد سے زیادہ ہمدردانہ اور نرم مزاج رویہ ان کی پنجاب میں حکومت کے خاتمے کا باعث بنا۔ عمران خان نے وزیر اعظم بنتے ہی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگادیا جبکہ شہباز شریف نے وزیر

Read more

پنجاب: مسلم لیگیوں نے ہی مسلم لیگ کو شکست دے دی

17 جولائی 2022 ء کو منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات بظاہر مسلم لیگ (ن) ہار گئی اور پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں زائد نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ گویا پنجاب جو کبھی مسلم لیگ (ن) کا پاور بیس تھا۔ اس کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ یہ ضمنی انتخابات اس لحاظ سے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں کہ ان کے نتائج نہ صرف پنجاب کی حکمرانی

Read more

جذباتیت پر مبنی پاپولسٹ پالیٹکس

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی حیران کن کامیابی کا مجھے کچھ بھی علم نہیں تھا۔ اسید (میرا بیٹا) اور گلون (بھتیجا) کے ساتھ آبادی سے باہر شام کا چکر لگا رہا تھا کہ واٹس ایپ پر شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی استہزائیہ تصاویر موصول ہوئی جن کے نیچے لکھا تھا، ”آپ کو مبارک ہو“ ۔ اس کے بعد ایک بندے کا فون آیا جو حمزہ شہباز کو نہایت نامعقول ناموں سے پکار رہا تھا۔

Read more

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نون کی شکست کے اسباب

ملک میں ضمنی الیکشن میں نتاuج بہت سے لوگوں کے لئے حیران کن تھے۔ الیکشن میں واضح طور پر پی ٹی آئی نے برتری حاصل کر لی ہے۔ ضمنی انتحابات میں بہت سے چیزیں مثبت ہوئی جس کا فائدہ ملک کو ہو گا۔ الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی اور اس کا تمام کریڈٹ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کو جاتا ہے۔ نون لیگ نے شکست کھلے دل سے تسلیم کر کے ایک aچھی اور جمہوری روایت ڈالی۔ عوامی رائے

Read more

ضمنی انتخابات کے نتائج مسلم لیگ نواز اور تحریک انصاف کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

پنجاب کا ضمنی الیکشن بے حد اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا تھا کیونکہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا فیصلہ اور وفاقی حکومت کا مستقبل بھی اس سے جڑا ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے اس الیکشن میں کامیاب ہونے کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا مریم نواز کے مقابلے میں عمران خان کا بیانیہ جیتا ہے اور کیا پی ٹی آئی کو انتخابات جیتنے کے لیے کسی سہارے کی ضرورت نہیں؟

Read more

پنجاب ضمنی انتخابات: ابتدائی نتائج کے بعد تحریکِ انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

مسلم لیگ ن اور تحریکِ انصاف کے اتحاد سمیت آزاد امیدواروں کو ملا کر پنجاب اسمبلی میں ارکان کی کل تعداد 369 بنتی ہے جب کہ دو نشستیں مسلم لیگ (ن) کے منحرف ارکان کے استعفوں کے بعد خالی ہوئی ہیں۔ ویب ڈیسک — پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج نے تحریکِ انصاف کو صوبے میں حکومت بنانے اور اسپیکر پرویز الہیٰ کے بطور نئے قائد ایوان بننے کے لیے راہ ہموار

Read more

ضمنی الیکشن میں ووٹروں کا جوش وخروش

  چند الفاظ کو ہم ٹھوس حقائق کی وجہ سے نہیں بلکہ عادتاً بلاجواز دہرائے چلے جاتے ہیں۔یوں ان کی وقعت ختم ہوچکی ہے اور میری دانست میں ”تاریخی“ بھی ایسا ہی ایک لفظ ہے۔اس اعتراف کے باوجود یہ کہنے کو مجبور محسوس کر رہا ہوں کہ اتوار 17 جولائی 2022ء کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھتے ہوئے مجھے آج کا دن ”تاریخی“ ٹھہرانا پڑے گا۔آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے صوبے میں اس روز پنجاب اسمبلی

Read more

پنجاب میں ضمنی انتخابات: اپ سیٹ کی وجہ کسی کے نزدیک مہنگائی تو کسی کی نظر میں عمران خان کا بیانیہ

اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستان کی انتخابی تاریخ میں کئی حوالے سے منفرد رہے ہیں۔

Read more

عام انتخاب ہی سیاسی بحران کا واحد حل ہیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی اور مسلم لیگ (ن) کی طرف سے شکست تسلیم کرنے کے بعد ایک بات تویقین سے کہی جاسکتی ہے کہ اس بار صوبے کی 20 نسشتوں پر ہونے والے انتخابات میں نتائج کو تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی اور تمام تر الزامات اور سخت بیانی کے باوجود الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری کماحقہ ادا کرنے میں سرخرو ہؤا ہے۔ ضمنی انتخاب میں بیشتر نشستوں پر تحریک

Read more

تخت یا تختہ: ن اور جنون میں سے کون جیتے گا

وفاق میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد جب سپریم کورٹ نے منحرف اراکین کے ووٹ کو رد کر کے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ جاری کیا تو پنجاب میں آئینی بحران نے جنم لے لیا۔ پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفیٰ کے بعد نئے وزیر اعلی ٰ کے انتخاب کے وقت 197 اراکین نے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا جس میں 20 منحرف اراکین بھی تھے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جب یہ

Read more

سیاست اور عوامی مسائل: اپنی دنیا آپ پیدا کر

پنجاب اسمبلی کی بیس سیٹوں کے انتخاب کے لیے پاکستان میں سیاسی مہم زوروں پر ہے۔ جلسے، جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگ اس طرح زور و شور سے جاری ہیں جیسے یہ صوبائی اسمبلی کی چند سیٹوں کے نہیں بلکہ قومی انتخابات ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ اور اس کے اتحادیوں اور تحریک انصاف کے درمیان اس انتخابی معرکے کی شدت کا اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ کے چار وزیر اپنی وزارت سے استعفٰی

Read more

ضمنی انتخابات اور پنجاب کی پگ

وفاق میں عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد ملک کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب بھی گزشتہ مہینوں سے سیاسی اور آئینی بحران کا شکار ہے۔ شہر اقتدار میں، جہاں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔ وہی ساتھ پنجاب میں بھی وزارت اعلی کی جنگ عروج پر ہے۔ جیسے تیسے بھی آخر کار حمزہ شہباز نے وزیراعلی کا حلف تو اٹھا لیا تھا۔ لیکن حمزہ شہباز پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے ووٹ سے کامیاب ہوئے تھے۔ حمزہ شہباز کو

Read more

پنجاب میں الیکشن 2023 کی ریہرسل

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 17 جولائی 2022 بروز اتوار کو پنجاب کے ان اضلاع کی 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے، جن نشستوں پر کامیاب ہونے والے اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ووٹ دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما حمزہ شہباز کو ووٹ دے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کروایا تھا، جس پر قانون کے مطابق الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کیا اور ان 20 اراکین کو

Read more

ووٹوں اور لوٹوں کا مقابلہ

کچھ عرصہ پہلے مریم نواز گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لوٹوں کے خلاف بڑی زبردست تقریریں کیا کرتی تھیں، حالات کی ستم ظریفی ہے کہ آج انہیں لوٹوں کے حق میں بولنا پڑ رہا ہے اس صورتحال میں مجھے 90 کی دہائی کے ابتدائی سال یاد آ گئے، جب نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ ”عالمی ضمیر فروش کانفرنس“ کروایا کرتے تھے۔ ان کا سلوگن بڑا زبردست تھا یعنی ”عوام بیوقوف، لیڈر بے ضمیر“ ۔ اس صدی کے ابتدائی برسوں میں

Read more

مریم نواز نے ثابت کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اگلی لیڈر وہی ہیں

پاکستان کی سیاست میں اس وقت دو اہم سیاسی خاندان ہیں، ایک بھٹو خاندان اور دوسرا شریف خاندان، اور دونوں میں بہت سارے مشترکات پائے جاتے ہیں۔ شریف خاندان سے میری مراد نواز شریف اور مریم ہیں۔ شریف خاندان میں شہباز شریف ہمیشہ ثانوی حیثیت میں رہے۔ لیڈر کا کردار نواز شریف ادا کرتے رہے۔ ذوالفقار بھٹو کا شمار پاکستان کے مدبر لیڈروں میں ہوتا ہے۔ جب وہ وزیراعظم بنے تو ایک آمر کے ساتھ ٹکرا گئے۔ نواز شریف کی

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات: 20 حلقوں میں ہونے والے یہ انتخابات مستقبل کی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہوں گے؟

یہ 20 حلقے ایک طرح سے پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک لحاظ سے پنجاب کے ہر حصے میں الیکشن ہوں گے اور اگر نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف اپنا طے کردہ ہدف حاصل نہ کر سکیں تو دونوں کے لیے بڑا سیاسی دھچکہ برداشت کرنا خاصا مشکل ہو جائے گا۔

Read more

کیا پی ٹی آئی کے منحرف اراکین مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر پنجاب میں میدان مار سکیں گے؟

لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ان دنوں پاکستان کی قومی سیاست میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ ان انتخابات کے لیے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کانٹے کے مقابلے متوقع ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریکِ انصاف کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے بعد ہونے والے ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے انہی اراکین

Read more

مسٹر ایکس عمران خان کی جان کو کیوں آئے ہوئے ہیں؟

عمران خان انتخابی جہاد کے ذریعے قوم کو ’حقیقی آزادی‘ دلوانے کے مشن پر گامزن ہیں لیکن اس دوران کوئی مسٹر ایکس بلاوجہ پرائی لڑائی میں کود چکے ہیں اور کسی بھی قیمت پر تحریک انصاف کے امیدواروں کو ہروانے کے مشن پر گامزن ہیں۔ یوں تو مسٹر ایکس کو کوئی نہیں جانتا حتی کہ موصوف کو عوام کی عدالت میں پیش کرنے والے عمران خان کو بھی علم نہیں ہے کہ وہ کون ہیں۔ اس کے باوجود وہ لوگوں

Read more

پنجاب میں ضمنی انتخابات: مسلم لیگ نون نے اپنے کارکنوں کے بجائے ’منحرف اراکین‘ کو ترجیح کیوں دی؟

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 17 جولائی کو صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ یہاں اہم سوال یہ ہے کہ مسلم لیگ نون نے پنجاب میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کیسے کیا؟ کیا یہ جماعت نظریاتی کارکنان پر انحصار کرنے والی اپنی پالیسی پر کاربند ہے یا پھر ’جو جیتے وہی سلطان‘ کے روایتی نظریے پر عمل پیرا ہے۔

Read more

کراچی میں بارشوں نے سیاسی لیڈروں کی قلعی اتار دی

کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران شدید بارشوں کی وجہ سے متعدد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ پانچ افراد صرف سوموار کو شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے یا مختلف قسم کے حادثات میں جان سے گئے البتہ سندھ پر گزشتہ 15 برس سے حکومت کرنے والی پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ نے ہر قسم کی تنقید کو مسترد کیا ہے۔ دوسری طرف پنجاب میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم

Read more

بازار سیاست میں ’’گرما گرمی‘‘

عمران خان کے اقتدار کے خاتمے کو تین ماہ ہو گئے ہیں لیکن وہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں پر مشتمل حکومت کو گرا تو نہیں سکے البتہ ان کے جلسوں اور سیمیناروں سے خطاب سے بازارِ سیاست میں ’’گرما گرمی‘‘ زوروں پر ہے، اگر عمران خان اور ان کے حامیوں جنہوں نے صحافت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے، کی تقاریر کا تجزیہ کیا جائے تو ایسا دکھائی دیتا ہے کہ’’ آسمان گرنے والا ہے اور چند ہی دنوں

Read more

سیاست محض حصول اقتدار کا نام نہیں

اقتدار سے بالاتر سیاست اور قیادت کی عملی مثال دور حاضر میں مریم نواز شریف کے روپ میں دیکھی جا سکتی ہے۔ جو تا حال اقتدار سے بیگانہ اور پارلیمان سے باہر رکھی گئی ہیں۔ مگر اپنی جدوجہد میں شب و روز گامزن اس بات کی علامت بن چکی ہیں کہ مضبوط جمہوریت کا حصول، آئین کی پاسداری، سولین بالادستی اور جمہوری حکومت کا تسلسل برقرار رکھنا محض اقتدار سے بالاتر سیاسی وجوہات ہیں۔ بطور سیاسی لیڈر مریم نواز شریف

Read more

چے گویرا، خاتون اول اور ”گیلا تیتر“

میں نے 1970 ء میں صحافت کے میدان میں قدم رکھا۔ اس وقت ملک میں تازہ تازہ مار شل لا ء لگا تھا۔ زمانہ طالبعلمی میں ہی دائیں بازو کے لوگوں سے قربت پیدا ہو گئی جو صحافت میں بھی تاحال قائم ہے لیکن بائیں بازو کے نظریہ سے مخلص دوستوں کی بھی بڑی تعداد ہے۔ ان سے اختلاف بھی کیا اگرچہ زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح صحافت میں بھی نظریاتی تقسیم تھی لیکن اس کے باوجود ہمیشہ باہم

Read more

سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب

روزانہ یہ چہرے جوہم اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، بالخصوص معروف لوگوں کے چہرے، یہ دراصل چہرے نہیںہوتے، نقاب ہوتے ہیں، سماجی نقاب جنہیں نفسیات کی زبان میں’پرسونا‘ کہتے ہیں، کم ہو یا زیادہ ’شخصیت‘ اور ’پرسونا‘ میں خلیج ہوتی ہے، اور اس ’سماجی نقاب‘ کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ معاشرہ آپ کو آپ ہی کی آنکھ سے دیکھے۔ قدرت اس دارالعمل میں منافقوں سے اغماض برتتی ہے مگرجب اس کی ناراضی بڑھ جائے تو وہ منافق کو اس

Read more

ایاز امیر پر حملہ: تصویر کا دوسرا رخ

بلاشبہ ایاز امیر پاکستان کے چند اچھے لکھاریوں میں سے ایک ہیں۔ ان پر ہونے والے حملہ کو کسی بھی طرح مناسب نہیں قرار دیا جاسکتا اور یقیناً اس کی مذمت ہی ہونی چاہیے اور ہو رہی ہے۔ میں ایاز امیر کو گزشتہ 25 سال سے فالو کر رہا ہوں۔ شاید ہی ان کا کوئی ایسا کالم ہو جو میری نظر سے نہ گزرا ہو۔ ان کے والد چوہدری امیر خان مرحوم 1970 کے قومی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی

Read more

فون ٹیپنگ: کسی کی کال کیسے ٹیپ یا ریکارڈ کی جاتی ہے اور کیا اسے پکڑنے کا کوئی طریقہ ہے؟

پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر مبینہ وائر ٹیپنک، فون ٹیپنک اور آڈیو لیکس زیر بحث ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی سکیور لائن کو غیر قانونی طور پر ٹیپ کیا گیا۔ یہاں یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ جدید دور میں فون ٹیپنگ کس طرح کی جاتی ہے اور کیا اسے پکڑنے کا کوئی طریقہ موجود ہے۔

Read more

عمران بیانیہ ناکام

عمران خان کو وقت سے پہلے ہی سمجھ آ گئی ہے کہ میں جن لوگوں کی بدولت اقتدار میں آیا تھا ان کے خلاف زیادہ دیر محاذ کھولے نہیں رکھ سکتا۔ آج پاکستان کا بچہ بچہ جان چکا ہے کہ عمران خان جو بائیس سالہ جدوجہد کا ڈھنڈورا پیٹتا رہا ہے یہ سب ایک رام لیلا کی کہانی ہے جس کا اختتام انتہائی عبرت ناک ہوا ہے۔ عمران خان کے ذہن پر ایک ہی بات سوار ہے کہ پاکستان کی

Read more

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو: تحریک انصاف نے ’غداری کا ٹرینڈ‘ چلانے سے متعلق آڈیو کو جعلی قرار دے دیا

پاکستانی سوشل میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ پر گذشتہ رات سے ایک آڈیو ریکارڈنگ گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں مبینہ طور پر ایک آواز سابق خاتون اول اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہے۔

Read more

مریم نواز اور مسلم لیگ (ن)۔

مریم نواز شریف اپنے والد کے بعد مسلم لیگ نون کی دوسری مقبول ترین لیڈر کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ عمومی تاثر یہ ہے کہ ان کے سخت گیر بیانیے کی وجہ سے مسلم لیگ نون آج اقتدار میں ہے۔ جہاں ان کے مزاحمتی بیانیے کو عوام میں غیرمعمولی پذیرائی ملی، وہیں بعض لوگ ان کے خاندان سے روٹھے بھی رہے۔ مریم نواز جب بڑے بڑے عوامی اجتماعات سے خطاب کیا کرتی تھیں اور بغیر کسی خوف کے کھل

Read more

کنگز پارٹیاں اور ان کا انجام

راتوں رات بنائی گئی جماعتوں کو کنگز پارٹیاں کہا جاتا ہے ان جماعتوں کو اکثر ڈکٹیٹر اور غیر سیاسی قوتیں بناتی ہیں جن کا نہ کوئی ویژن اور نہ کوئی نظریہ ہوتا ہے یہ جماعتیں صرف غیر سیاسی قوتوں کی ضروریات پوری کرنے اور ان کے پلان کی تکمیل کے لئے بنائی جاتی ہیں۔ ان کنگز پارٹیوں کے مدمقابل عوامی نمائندوں کی بنائی سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں جو کنگز پارٹیوں کی نسبت زیادہ مضبوط ہوتی ہیں کیوں ان کی جڑیں

Read more

پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف

ہم ”ٹک ٹاک“ کے دور میں جی رہے ہیں۔ تقریباً ہر شخص بے چین ہے کہ لوگ اس پر توجہ مرکوز رکھیں۔ زندگی معمول کے مطابق گزررہی ہوتوایسی توجہ مگر نصیب نہیں ہوتی۔ کچھ ”ہٹ کے“ کرنا پڑتا ہے۔ یوں کرتے ہوئے مضحکہ خیز حرکات سرزد ہوجانا یقینی ہے۔ اسی باعث ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر 18 سے 35 سال کے درمیان والی عمر کے لڑکے لڑکیاں ہی چھائے رہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ مگراب ”سترے

Read more

لودھراں ، ضمنی الیکشن پی پی 228 میں پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این کا مقابلہ

لودھراں کے دو صوبائی حلقوں پی پی 224 اور پی پی 228 میں ضمنی الیکشن ہو رہا ہے۔ دونوں حلقوں میں دلچسپ صورتحال ہے جہاں ایک حلقے میں سخت حریف دوسرے حلقے میں قریبی دوست بن چکے ہیں۔ پی پی 228 کی بات کریں تو یہ سیٹ جہانگیر ترین کے گھر کی سیٹ ہے جہاں ان کا اپنا ووٹ درج ہے۔ یہاں پی ٹی آئی کے منحرف ایم پی اے نذیر خان بلوچ کو نون لیگ نے ٹکٹ دی تو

Read more

روک سکو تو روک لو!

اس وقت پاکستان سیاست اور جمہوریت کے درمیان مشقتی بنا ہوا ہے۔ 2018 ء کے انتخابات کے بعد ملی جلی سیاسی جماعتوں کے تعاون سے عمران خان سرکار بنی تھی اس وقت بھی ہارنے والی مشہور زمانہ سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز نے الزام لگایا تھا کہ انتخابات شفاف نہیں تھے اور نہ معلوم اداروں نے من مانی کر کے ایسا نتیجہ دیا جس سے جمہوریت پر سیاست کرنی مشکل ہو جائے۔ کوئی بھی جماعت نامعلوم ادارے

Read more

حکومت جلدی نہیں جائے گی، یہ کمپنی چلے گی

بڑا مشہور واقعہ ہے کہ ایک شخص کو ہر مشہور برانڈ کی شراب کے ذائقہ کا علم تھا۔ وہ آنکھیں بند کر کے شراب کا ایک گھونٹ پی کر کمپنی کے بارے میں بتا دیا کرتا تھا لیکن جب اسے ایک بار مختلف کمپنیوں کی شراب مکس کر کے پلائی گئی تو وہ شراب کی کمپنی تو نہ بتا سکا لیکن اس نے یہ تاریخی جملہ کہا کہ میں تو نہیں بتا سکتا یہ شراب کس کمپنی ہے لیکن ایک

Read more

پی ڈی ایم بنانے سے لے کر پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے تک کا سفر!

پاکستان پیپلز پارٹی اور ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب میں بیٹھی اشرفیہ یا ان سے جڑے کرائے کے میڈیا والے جو بھی کہیں لیکن ایک بات جو بہت اہم اور حقیقت پر مبنی بات ہے جس کو کبھی جھٹلایا نہیں جائے گا وہ یہ بات ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اور ملک پر جس جس وقت سخت وقت آیا پاکستان پیپلز پارٹی نے ہی اپنی قائدانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر سخت فیصلے کر

Read more

اے آر وائی اور جیو میں کیا دشمنی ہے

ماس میڈیا کی کلاسز کے دوران اساتذہ ہمیں بتایا کرتے تھے کہ خبر بکتی ہے اور میڈیا آئیڈیاز کی منڈی ہے۔ نیوز میڈیا خبر ایسے ہی بیچتا ہے جیسے ریڑھی والا اپنا پھل اور سنار اپنا سونا بیچتا ہے۔ ہم دیہات سے آئے لوگوں کو پہلے پہل تو یہ بات پلے نہ پڑی کہ خبر بھلا کیسے بک سکتی ہے؟ خبر کی مارکیٹ کیا ہے؟ خبر کے گاہک کون ہیں اور کتنے میں بکتی ہو گی؟ میڈیا اداروں کی خبر

Read more

پرویز مشرف: سابق فوجی صدر کی پاکستان واپسی کے لیے تیاریاں، سوشل میڈیا پر نواز شریف کا بیان زیر بحث

سابق فوجی صدر جنرل ر پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی تیاریوں کے بارے میں اطلاعات گذشتہ کئی روز سے آ رہی ہیں مگر پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار اور نواز شریف کے بیانات نے اس حوالے سے کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک خاصی ہلچل مچائی ہے۔

Read more

کیا یہ ملک خواتین کے لیے نہیں بنا تھا؟

  ابھی چند ہفتے گزرے ہیں کہ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ذہنی ہذیان میں مبتلا ایک شخص نے مریم نواز کے متعلق بہت بے ہودہ الفاظ استعمال کیے تھے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس بے ہودگی کے بعد اہل دانش کے ہاں زلزلے کی سی کیفیت پیدا ہو جاتی، مگر ہر طرف قبرستان کا سا سکوت تھا۔ جن کالم نگاروں نے ذرا مذمت کی تو ساتھ یہ رام لیلا بھی بیان کر دی کہ

Read more

پرانی ترجیحات کا نیا وفاقی بجٹ

بڑی مظلومیت کی موت مرنے والے مرحوم عامر لیاقت حسین کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ قومی اسمبلی کے ایک سیشن سے خطاب کر رہے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ ہم پاکستانیوں کو تقسیم کی بنیاد پر تقسیم کیا جا رہا ہے تاکہ تقسیم در تقسیم رہیں اور تقسیم کو مقدس مان لیں۔ مرحوم اپنے گناہ و ثواب کی ڈائری سمیت سفر آخرت پر روانہ ہو چکا ہے انسان صرف اس کے لئے دعا کر سکتا

Read more

تین غیر معمولی واقعات

ملکی حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ معمولی اور غیر معمولی کے درمیان فرق ختم ہوتا نظر آتا ہے۔ بسا اوقات کوئی بہت معمولی خبر سامنے آتی مگر اس کے اثرات بہت غیر معمولی ہوتے ہیں۔ اسی طرح یہ بھی ہوا کہ کسی خبر کو بہت غیر معمولی بنا کر پیش کیا اور اس کے پیچھے کوئی بہت معمولی سی بات ہوتی ہے۔ لیکن گزشتہ ہفتے میں تین واقعات ایسے ہوئے جن کو ہر حال میں غیر معمولی کہا

Read more

کسی کے حب میں یا کسی کے بغض میں!

جنرل مشرف، جنرل علی قلی خان کو سپر سیڈ کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف تعینات کیے گئے تھے۔ خود جنرل مشرف نے اپنی خود نوشت میں اعتراف کیا کہ ان کی تعیناتی کی ایک وجہ ان کا متوسط طبقے سے تعلق تھا۔ اس کے برعکس جنرل علی قلی یقیناً ایک با اثر سیاسی اور کاروباری خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ فوج میں پروموشن کا طریقہ کار عمومی طور پر موثر اور انسانی کمزوریوں کی گنجائش رکھتے ہوئے ایک بہترین

Read more

فوج مخالف مہم: میجر جنرل سمیت 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس

فوج مخالف مہم چلانے پر آرمی نے 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس لے لی ہیں۔ ان میں ایک میجر جنرل بھی شامل ہے۔ دفاعی ذرائع نے 150 ریٹائرڈ فوجیوں کے خلاف کارروائی کی تردید کرتے ہوئے، صحافیوں اور یوٹیوبرز کے جھوٹ پھیلانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے، ذرائع کا کہنا تھا کہ امید ہے حکومت اور میڈیا آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوج کو ٹارگٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان

Read more

عامر لیاقت: مشہور ٹی وی شخصیت اور سیاست دان کی زندگی سے جڑے تنازعات، کچھ کے لیے مزاح اور کچھ کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کا سبب

پاکستان میں رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں ٹی وی چینلز پر مذہبی پروگراموں کا تانتا بندھ جاتا تھا، وہیں گذشتہ دہائی کے آغاز میں رمضان ٹرانسمیشن کا ٹرینڈ شروع ہوا اور اس کی وجہ بلاشبہ عامر لیاقت حسین ہی تھے۔

Read more

شہباز حکومت کے ابتدائی پچاس دن، کیا کھویا، کیا پایا!

وطن عزیز میں پی ڈی ایم کے اقتدار کے پچاس دن مکمل ہوچکے ہیں، ان پچاس دنوں میں جہاں ایک جانب پاکستان کے معاشی زوال اور عالمی دنیا میں پاکستان کے تاثر کو خاک میں ملانے کی افسوسناک کہانی لکھی جا رہی ہے، شہباز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد مفتاح اسماعیل کے ہاتھ خزانے کی کنجی دی، مفتاح اسماعیل جو کہ ماضی میں بجلی کی قیمتوں میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے

Read more

جب پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو عوام کیا سمجھیں؟

یہ ان دنوں کی بات ہے جب پی۔ ڈی۔ ایم اپنے عروج اور چڑھتی ہوئی جوانی کے تمام تر اداؤں، عشوؤں، غمزوں، شیرین بیانی اور گفتار سے اپنی سحر میں گرفتار دیوانوں کو اپنی جانب متوجہ اور ہمہ تن گوش کیے رکھتے تھے۔ تو عین اسی دوران پی۔ ڈی۔ ایم کا ایک سیاسی نعرہ یا شعار کسی جلسے میں ایک بینر پر لکھ کر مریم نواز ببانگ دہل مجمع کو پڑھ پڑھ کر گوش گزار کر رہی تھیں۔ اور وہ

Read more

خاموشی کی زُبان

بہر حال اب غیر جانبداری کے دن ہیں اور خاموشی باقاعدہ اسلوب بن چُکی ہے۔ اشاروں کی زُبان رائج ہے اور نگاہوں ہی نگاہوں میں معاملہ طے ہو جاتا ہے۔۔۔ اصل بات تو یہ ہے کہ شہباز شریف صاحب خاموشی کی زُبان عمران خان سے کہیں زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔

Read more

قصور وار کون؟

بات شروع کرتے ہیں 2013 سے جب نون لیگ کو اقتدار ملا اس وقت ملک کے کیا حالات تھے؟ ملک میں دہشتگردی نے ہر طرف دہشت مچا رکھی تھی، لوڈشیڈنگ عروج پر تھی، مہنگائی کا طوفان تھا، ہر طرف بحران تھا، معیشت کا برا حال تھا۔ ن لیگ نے اقتدار میں آتے ہی دوست ممالک سے روابط تیز کیے میاں نواز شریف نے چین کے ساتھ سی پیک شروع کیا، اور ملک میں مختلف ممالک سے سرمایہ کاری شروع ہوئی۔

Read more

نون اور شین کی نورا کشتی کے امکانات

شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد اب تک دو بار پیٹرول کی قیمتوں میں تیس تیس روپے کا اضافہ ہو چکا ہے اور مفتاح اسمعٰیل کہتے ہیں کہ اب بھی حکومت اٹھ روپے پیٹرول پر سبسڈی دے رہی ہے اور بہ زبان خلق پیٹرول کی قیمتیں دو سو ستر یا تین سو روپے تک پہنچ جانے کی شنید ہے۔ اسی طرح بجلی کی قیمتوں میں بھی اٹھ روپے پر یونٹ اضافہ ہو چکا ہے۔ اب جو بات زیر

Read more

عورت کا ہی استحصال کیوں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کھیتوں اور بھٹے میں کام کرنے والے خواتین کن مشکلات کا روزانہ سامنا کرتی ہیں؟ یقیناً نہیں سوچا ہو گا کیونکہ اکثر بڑے شہروں میں رہنے والے لوگوں کو صرف دفتروں میں کام کرنے والی خواتین کی مشکلات ہی نظر آتی ہیں۔ خاتون سیاست میں ہو، صحافت ہو، بزنس میں ہو، کھیل کے میدان میں ہو، شوبز انڈسٹری میں ہو یا کھیتوں اور بھٹے پر کام کرتی ہو۔ ہر جگہ عورت کو حقارت

Read more

عمران خان انتقام کی آگ میں جل رہا ہے

سابق وفاقی داخلہ شیخ رشید احمد ایک سانس میں اسٹیبلشمنٹ سے وابستگی کے دعوے کرتے ہیں تو دوسری سانس میں عمران خان کے ووٹ بنک کی امید لگا کر ان کی شان میں قصیدے پڑھتے ہیں۔ وہ انتہائی چالاکی سے اسٹیبلشمنٹ سے بھی بنا کر رکھنا چاہتے ہیں اور عمران خان کی ووٹ کی قوت سے ایک بار پھر پارلیمنٹ تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے تازہ ترین انکشاف کیا ہے کہ عمران آخری وقت یہی سمجھ رہے تھے۔ ان

Read more

شہباز شریف کی وزارت عظمی یا ذلت کا طوق؟

ملک میں ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم کی قیمتوں میں 60 روپے لیٹر اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اس کے علاوہ ہے۔ اس دوران وزیر اعظم شہباز شریف تقریروں میں اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کا پیٹ بھرنے کا پرجوش اعلان کرتے رہے ہیں یا پھر اب ان کے ترجمان میڈیا کو دل گرفتگی سے یہ بتاتے دکھائی دیتے ہیں کہ وزیر اعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر

Read more

روایتی سیاستدان عمران خان کو کس طرح شکست دی‍ں؟

عمران خان سیاست کے انجینئر محمد علی مرزا ثابت ہوئے ہی‍ں جنہوں نے سیاست کو باپ کی جاگیر سمجھنے والو‍ں کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے، ان دونوں شخصیات سے اکثر گھرانے نالاں رہتے ہیں خصوصاً دیہاتی والدین کا خان صاحب سے گلہ ہے کہ انہوں نے نسل خراب کردی اولاد ان کے پسندیدہ قائد کو ناپسند کرتی ہے بچے والدین کی رضا پر ووٹ دینے پر راضی نہیں، معذرت کے ساتھ لیکن یہ بڑے بھی اس حقیقت

Read more

موروثی سیاست یا نئے چہرے: پنجاب میں حمزہ شہباز کی کابینہ میں کون کون شامل ہے؟

آٹھ رکنی کابینہ میں پانچ وزراء کا تعلق مسلم لیگ ن سے، دو کا پیپلز پارٹی سے ہے جبکہ ایک آزاد ایم پی اے ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: عمران خان کے وہ ’چھ دن‘ کب پورے ہوں گے؟

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے گذشتہ ماہ پچیس مئی کا احتجاج اس اعلان پر ختم کیا گیا تھا کہ وہ ’اگلے چھ روز میں دوبارہ لانگ مارچ کریں گے‘، اس مدت کے ختم ہونے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اب کب تک تاریخ پر تاریخ دی جائے گی۔

Read more

یہ آڈیو وڈیو کی سیاست

اگر عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر ممبران ناراضگی ختم کر کے قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو اس میں برا کیا ہے؟ سیاست نام ہی بات چیت کا ہے۔ مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عوام میں رسوا کرنے اور دیکھنے کے لیے مبینہ طور پر جن وڈیوز کا انتظام کیا ہے وہ تو ابھی جاری نہیں کی گئیں مگر وڈیوز کی جگہ ایک آڈیو جاری کروا دی گئی ہے جس کا آج

Read more

درآمدی اشیا پر پابندی کے حوالے حکومت کا ایک اور یوٹرین؟ ’سینیٹری پیڈز، ڈائپرز یا ان کے خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں‘ مفتاح اسماعیل کی وضاحت

پاکستان میں درآمد ہونے والی اشیا پر پابندی کے حوالے سے ابھی تک عجیب کنفیوزیشن کا ماحول ہے اور ہر دوسرے روز حکومت کو وضاحتیں دینے اور بین اشیا میں سے کسی نے کسی ایک پر پابندی سے یوٹرن لینا پڑ رہا ہے۔

Read more

مولانا فضل الرحمن، سعد رضوی اور عمران خان کے لانگ مارچ

گزشتہ 14 سالوں میں تقریباً 9 بڑے لانگ مارچ ہوئے۔ ان میں شروعات طاہر القادری نے آصف زرداری کے دور حکومت میں کی۔ دوسرا لانگ مارچ دو سیاسی اور وقتی کزنوں نے عمران خان اور طاہر القادری نے نواز شریف حکومت کے خلاف کیا۔ یہ لانگ مارچ کم بلکہ کفن پوش انقلاب زیادہ تھا۔ پھر یہی کفن پہن کر دونوں جماعتوں کے کارکن پی ٹی وی پر حملہ آور بھی ہوئے اور ر سپریم کورٹ کی دیوار پر شلواریں لٹکی

Read more

آنکھوں کے دام اور خواب

عرصہ تین چار سال سے سیاسی کشمکش ایسے جاری ہے جیسے دو متحارب ممالک کے درمیان سرحد پر کبھی جھڑپیں شروع ہو جاتی ہیں تو کبھی ان کے بڑے ہمارے نیوٹرلز کی طرح بیچ بچاؤ کروا کے عارضی فائر بندی کروا دیتے ہیں۔ ماضی میں، 126 دن کے دھرنے سے لے کر اب تک سیاست کا لاڈلا جب بھی کھیلنے کو چاند مانگتا، اس کی گود میں سورج، چاند، ستارے ڈال دیے جاتے تھے۔ تمام سیاسی پیر، پنڈت اور بابے

Read more

پنجاب کی پگ

گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ملک میں سیاسی گرما گرمی کا بھی آغاز ہو چکا تھا۔ جو ابھی بھی عروج پر ہے۔ اس گرمی کے ساتھ سیاسی گرمی بھی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ ہر کوئی ایک دوسرے کے خلاف الفاظ کے نشتر چلانے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ اب لگتا ہے موسم ٹھنڈا ہو یا گرم، جب تک نئے الیکشن کا اعلان نہیں ہو جاتا، تب تک ملک سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا شکار رہے

Read more

انقلاب در انقلاب کا خواب اور مہنگائی کے ستائے عوام

انقلاب آئے مگر ایسا نہ آئے کہ امید سایہ خورشید سے اور دھوپ شجر سے نکلے ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر سید فیصل سبزواری نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بڑا خوبصورت شعر پر اپنی تقریر کا اختتام کیا۔ یہ شعر نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے، ایک فلسفہ ہے۔ جسے سمجھنے کے لیے سمندر جتنا علم درکار نہیں، بلکہ صرف تھوڑا سی شعور کی آنکھیں کھول لی جائیں تو اس شعر کی حقیقت کا ادراک ہو جائے گا۔ پاکستان

Read more

بیوہ ماں کے سوتیلے بچے اور…

عنوان میں ایک لفظ حذف کر دیا ہے۔ ایک ہندی نژاد لفظ استعمال کئے بنا بات نہیں بن رہی تھی اور اخبار اس لفظ کی اشاعت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اودھ کی تہذیب مٹ چکی۔ اب تو شاید کلکتہ میں دریائے ہگلی کے بائیں کنارے پر مٹیا برج کے آثار بھی کھنڈر ہو چکے ہوں گے۔ ایسے میں لکھنؤ کے محاورے کون سمجھے گا۔ کندہ ناتراش اکثریت کے جبر تلے سانس کا تاوان ادا کرنے والے کس کس کو

Read more

لانگ مارچ، مخدوش معیشت اور لرزاں حکومت

منیرؔ نیازی مرحوم کا یہ شعر کہ منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ ملک کی سیاسی تاریخ کے ہر گزرتے دن پر صادق آتا ہے۔ محسوس یہ ہوتا ہے کہ ہماری سیاست، معیشت اور سماج پر مسلط طبقات نے اس گلشن کے کا تحفظ نہ کرنے اور اسے کی قسم کھا رکھی ہے۔ سیاست جو رخ اختیار کرتی جا رہی ہے وہ اس بات ثبوت ہے

Read more

25 مئی

ایک طرف تحریک آزادیٔ کشمیر کے عظیم رہنما یٰسین ملک کو بھارت میں سزا سنائی جانے والی ہے، جس نے اپنی پوری زندگی حریت پسندی میں گزاری۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی آزادی کے لئے جدوجہد کرتا رہا۔ کئی سال جیل میں قید رہے، کئی دفعہ نظربند رہے۔ بیوی اور بیٹی راہ تکتے رہ گئے مگر ان کی کوئی خبر نہیں۔ اور آج کے دن انہیں بھارت اپنے جبری استبدادی کے پیش نظر سزا سنانے جا رہا ہے

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کا طنز، تحریک انصاف کی جانب سے ’پولیس گردی‘ کی شکایت

پاکستان تحریکِ انصاف کے ’آزادی مارچ‘ میں پکڑ دھکڑ، پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان اور لیڈران میں آنکھ مچولی اور فیک نیوز کی بھرمار کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن ساتھ ایک اور سلسلہ طعنوں اور طنزوں کا بھی چل رہا ہے جس میں بظاہر برسرِ اقتدار پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران زیادہ سرگرم نظر آ رہے ہیں۔

Read more

کیا حسن نثار قوم کو عمرانی ہسٹریا کا شکار بنانے کی غلطی پر معافی مانگے گا؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں اور انتہائی زیرک انداز سے اپنے منصب کا حق ادا کر رہے ہیں۔ دھیما انداز، بیلنس گفتگو، ٹو دی پوائنٹ جواب اور موقع کی مناسبت سے باڈی لینگویج ہر جیسچر سے اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا وقار جھلک رہا تھا۔ شہزادی جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو جنھوں نے یہ تاریخی جملے کہے تھے اور انہی جملوں کو تحریک عدم اعتماد کی رات انتہائی ذلت آمیز انداز سے

Read more

پاکستان کی سیاست میں اخلاقی روایات، ماضی اور مستقبل

پی ٹی آئی کے کارکنان کی طرف سے اپنے پارٹی سربراہ عمران خان نیازی کی طرف سے ملتان جلسے میں مریم نواز شریف کے بارے میں کئیے گئے انتہائی گھٹیا اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے، کے ”دفاع“ اور جواز میں ماضی کے ایک واقعے کا حوالہ دیا جا رہا ہے، جب محترمہ بے نظیر بھٹو کی جعلی قابل اعتراض تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھنکوائی گئیں، اور پارلیمنٹ میں محترمہ کے بارے میں انتہائی قابل اعتراض اور شدید بدتمیزی پر

Read more

عدم اعتماد کے بعد

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد ، وطن عزیز، بڑی عجیب سی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ہر آنے والا دن ایک نئی انہونی کا پتہ دیتا ہے۔ ہرطرف ایک الگ تماشا لگا ہوا ہے۔ بلکہ ہر کسی نے اپنا الگ تماشا لگا رکھا ہے۔ سب سیاستدان اپنے مفادات کی خاطر اس بات پر بضد ہیں۔ کہ پاکستان اور اس کی عوام کو کبھی سکھ اور چین کا سانس نہیں لینے دینا۔

Read more

عدلیہ، فوج یا سیاست دان: ملکی تباہی کا کون ذمہ دار ہے؟

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طرف سے پی ٹی آئی کی لیڈر شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کے حکم کے باوجود اسلام آباد ہائی کورٹ نے نصف شب کو اس معاملہ کی سماعت کی۔ گزشتہ روز منی لانڈرنگ کے ایک فرسودہ اور بے بنیاد کیس میں ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو دو گھنٹے تک لاہور کی ایک عدالت میں پیش ہونا پڑا لیکن یہ معاملہ بدستور مؤخر رہا۔ آج

Read more

عمران خان کی عورتوں کے بارے میں اخلاق سے گری گفتگو

عمران خان نے پی ٹی آئی کے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ہے۔ جلسے میں موجود ایک بھاری اکثریت سے خوب داد پائی ہے۔ کیونکہ وہ نازیبا گفتگو کسی دوسری عورت کے بارے میں تھی۔ جلسے میں موجود وہ کسی شخص کی رشتہ دار نہیں تھی اس لیے برا منانے کی کیا ضرورت۔ داد دینے والوں میں عورتیں اور مرد دونوں ہی شامل تھے۔ عمران خان کی اس احمقانہ اور اخلاق سے گری ہوئی

Read more

بندھے ہاتھ پاؤں نہ کھولے تو حکومت کارکردگی نہیں دکھا سکتی

عمران خان اپنی طبع میں ایک ایسے فرد ہے جو اپنے سوا کسی فرد یا ادارے کے احترام کے قائل نہیں ہے۔ اگر آپ ان کو اقتدار کے سنگھاسن پر برا جمان کردے تو آپ کی واہ واہ ورنہ ان کی جانب سے میر جعفر کا خطاب کسی کو بھی مل سکتا ہے۔ مگر کیا انہوں نے جو زبان مریم نواز کے لئے استعمال کی ہے وہ صرف ان کی عادت ہے یا یہ کسی منصوبہ بندی کا حصہ ہے؟

Read more

اسٹیبلشمنٹ کو در پیش مشکل صورت حال!

چند ہی ہفتوں میں سب کچھ الٹ پلٹ گیا ہے۔ کل تک جو اسٹیبلشمنٹ کے سر ایک ’سیلیکٹڈ‘ حکومت ملک پر مسلط کیے جانے کا الزام دھرتے تھے، حال ہی میں اس کے نیوٹرل ہو جانے کو عین آئین اور قانون کے مطابق قرار دے کر دوسروں کو بھی کچھ ایسا ہی مشورہ دے رہے تھے۔ تاہم صورت حال کچھ یوں بدلی ہے کہ اب صاف صاف الفاظ میں افواج پاکستان کو مدد کے لئے پکارا جا رہا ہے۔ جس

Read more

شیریں مزاری کی گرفتاری اور پھر بذریعہ عدالت رہائی، سوشل میڈیا صارفین کا ردِ عمل

شیریں مزاری عدالتی حکم پر رہا ہو کر گھر پہنچ گئی ہیں مگر ابھی سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری موضوع بحث بنی ہوئی ہے، جہاں صارفین اس واقعے کی اپنے اپنے انداز میں تبصرے اور تجزیے کر رہے ہیں۔

Read more

قوم کی قسمت کے فیصلے اور ہجوم

‘ کیا اس ملک کے فیصلے ہجوم کرے گا؟’۔ اللہ مغفرت فرمائے، کرشماتی افسانہ نگار انتظار حسین یاد آتے ہیں۔ کہنے کو کون نہیں جو کچھ نہ کچھ کہہ لے لیکن انتظار صاحب محاورے میں بات کہتے اور مجمع لوٹ لیتے۔ مثلا شدت کی گرمی کو انھوں نے بہت گرمی کبھی نہیں کہا۔ وہ کچھ ایسی بات کہتے کہ جیسے گرمی ایسی ہے کہ چیل بھی انڈہ چھوڑ جائے۔ اس روز بھی گرمی کی کیفیت کچھ ایسی تھی جب میں

Read more

کس کس کی ساکھ داو پر ہے

میری نظر میں اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ملک کی تباہ حال معاشی صورتحال، سیاسی عدم استحکام، ناکام داخلہ و خارجہ پالیسیوں کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے زیادہ تر ادارے اپنے اپنے کام چھوڑ کر دوسروں کے کام میں ٹانگ اڑاتے ہیں اور آئین میں دیے گئے اختیارات پر اکتفا نہیں کرتے۔ بڑے بڑے عہدوں پر براجمان شخصیات اپنے آپ کو ملک و قوم کے لئے ناگزیر سمجھتے ہیں اور اپنے ہر فیصلے کو

Read more

سیاسی سونامی اور معاشی بھونچال

سیاسی سونامی اور معاشی بھونچال سری لنکا کو لے بیٹھا ہے۔ اب پاکستان میں سرعت رفتاری سے ویسے نہیں بھی تو اپنی تاریخ کے بدترین سیاسی و معاشی بحران سے دوچار ہے۔ 25 مئی کو آئی ایم سے معاشی ضمانت (بیل آؤٹ پیکیج) ملتی ہے یا نہیں اور شہباز حکومت اپنے گلے میں کانٹوں کا ہار ڈالنے کو تیار ہوتی ہے بھی نہیں اس کا دار و مدار کئی اور عوامل کے علاوہ آج (اتوار) کو عمران خان کے اسلام

Read more

مریم نواز: قابل فخر بیٹی

جب انسان کے اعصاب پر کوئی اہم بات، کوئی دوسرا انسان یا کوئی اہم واقعہ سوار ہو جائے تو وہ اس کے لئے درد سر بن جاتا ہے۔ کبھی کبھی انسان کے دماغ پران چیزوں کا گہرا اثر ہوتا ہے جس کے بعد ذہن سوچنے، سمجھے اور غور کرنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو جاتا ہے کیونکہ وہ سختیاں برداشت کرنے اور اپنے توقعات کے برعکس بات سننے کا عادی نہیں ہوتا ہے۔ جب کبھی اچانک کوئی دوسرا انسان

Read more

جنسی جملے بازی

یہ مریم نواز کا ہی مسئلہ نہیں۔ مگر تفصیل سے پہلے ذرا پس منظر دیکھ لیتے ہیں۔ ملتان کے جلسہ میں سابق وزیراعظم عمران احمد خان نے مریم نواز پہ نازیبا کامنٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے جلسے میں مریم نواز ان کا نام بہت جذبے اور جنوں سے لے رہی تھیں۔ انہوں نے مریم کو مخاطب کر کے کہا کہ مریم کو ان کا نام اتنے جذبے سے نہیں لینا چاہیے۔ اس سے ان کے شوہر، ان سے

Read more

عمران خان کا مریم نواز کے بارے بیان

عمران خان نے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں جس طرح کی زبان استعمال کی ہے کسی بھی سابقہ وزیراعظم کو اس طرح کے الفاظ زیب نہیں دیتے۔ عمران خان صاحب کے اس بیان کے بعد دو باتیں نہایت قابل غور ہیں۔ کہ عمران خان صاحب کی اسٹیٹمنٹ کے بعد جلسے کے شرکاء نے آگے سے ہلڑ بازی اور ہوٹنگ کی۔ مطلب آپ کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان صاحب کے اس بیان کی تائید کی

Read more

شیریں مزاری: 50 برس پرانے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر کی ڈرامائی گرفتاری اور پھر رہائی کا حکم

ملک کی سابق وزیر برائے انسانی حقوق اور پی ٹی آئی کی سینئیر رہنما شیریں مزاری کو پولیس اہلکار اینٹی کرپشن کے ایک مقدمے میں ان کے گھر سے لے کر گئے تاہم پھر پنجاب کے وزیراعلیٰ نے چند گھنٹوں بعد ان کی رہائی کا حکم دیا۔

Read more