سر فرینک میسروی سے عاصم منیر تک – پارٹ 2۔

جنرل پرویز مشرف جنہیں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے 12 اکتوبر 1999 ء کو برطرف کر دیا تھا گو انہوں نے وزیر اعظم کے حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کیا لیکن اس وقت کی عسکری قیادت نے وزیر اعظم کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی بجائے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ جنرل پرویز مشرف نے باضابطہ طور مارشل لا لگائے بغیر آئین کو معطل کر کے حکومت کرنے کا نیا طریقہ ایجاد

Read more

بینظیر بھٹو کی وطن واپسی

وہ 2006 کا سال تھا جب امریکی صدر نے جارج بش انڈیا کے دورے پر آئے، تو واپسی میں ایک رات پاکستان کا بھی دورہ کیا اس وقت صدر مشرف دو عہدے اپنے پاس رکھے ہوئے تھے، وہ آرمی چیف اور بہت زیادہ طاقت کے ساتھ صدر پاکستان بھی تھے۔ امریکی خارجہ پالیسی اس وقت نام نہاد دہشتگردی کے خلاف گھوم رہی تھی، ایران و افغانستان دونوں جگہ امریکی افواج کام کر رہی تھی۔ ایران میں اینٹی صدام گروپس کی

Read more

’پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی رجیم چینج۔۔۔‘: رمیز راجہ کی رخصتی، نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق کرکٹر رمیز راجہ کو ہٹا کر ان کی جگہ صحافی نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان کی یہ تعیناتی نئے انتخابات تک ابھی عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ ان کی اس نئی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی ہے۔

Read more

لیول پلیئنگ فیلڈ

عاشق کا معشوق سے بنیادی تقاضا یہ ہے کہ صرف اور صرف اسی کے دل کو پری خانہ بنایا جائے ، زلفِ یار کی مہک پر اسی کے مشامِ جاںکا اجارہ ہو، ان آنکھوں کے مے کدے سے فقط اسی کو جام میسر آئیں، ان شہد لبوں کی کہانی صرف اسی نے سن رکھی ہو، ان دراز پلکوں کے سائے تلے بس وہی سستائے۔محبوب کا رقیب پر التفات عاشق کے تن بدن میں آگ لگا دیتا ہے، یعنی آپ کہہ

Read more

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات۔ نون لیگ کے لیے مزید خفت

مسلم لیگ (نون) خود کش دکھتی ڈھٹائی سے یہ حقیقت فراموش کر چکی ہے کہ سپریم کورٹ کے ہاتھوں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے بعد ”ووٹ کو عزت دو“ والے نعرے نے اسے احیائے نو والی توانائی فراہم کی تھی۔مذکورہ نعرے کو مگر اب بھلا دیا گیا ہے۔شہباز شریف صاحب کی قیادت میں مسلم لیگ (نون) بلکہ ایسی جماعت نظر آنا شروع ہوگئی ہے جو ہر صورت اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتی ہے۔ اقتدار کے حصول کے بعد اپنی

Read more

کیا پرویز الہی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جائیں گے؟

جمعہ کا دن یوں تو ساری امت مسلمہ کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے مگر پاکستانی سیاست میں بھی اس دن کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ جمعہ کے دن میاں نواز شریف صاحب کو پاناما کیس میں سزا سنائی گئی۔ جمعہ کے دن عمران خان صاحب نے لانگ مارچ کا اعلان کیا اور اب پھر جمعہ کے دن ہی پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا گیا۔ خان صاحب نے اپنے حالیہ خطاب

Read more

عمران خان کا کھیل ختم

کچھ عرصہ پہلے تک کیوبا کے انقلابی رہنما، فیڈل کاسترو ”قوم کے نام“ سب سے زیادہ تقاریر کرنے کا عالمی ریکارڈ رکھتے تھے۔ اب ہمارے مقامی ہیرو، عمران خان یہ ریکارڈ توڑنے پر تلے ہوئے ہیں۔ انھوں نے ایک تقریر، انٹرویو، خطاب یا ایک بریفنگ تیار کر رکھی ہے جو کم و بیش ایک سال سے روزانہ نشر کیے جا رہے ہیں۔ لیکن دونوں رہنماؤں میں ایک فرق ہے۔ کاسترو کے خطابات سوشلسٹ قوم سازی کے ان اصولوں پر مبنی

Read more

امریکی جیو پالیٹکس کے تناظر میں پاکستان کی نئی مقتدرہ کے چیلنجز

امریکی سلامتی کے ماہر، بروس ریڈل نے ایک بار بروکنگ انسٹی ٹیوٹ کے لیے اپنی بریفنگ میں کہا تھا کہ ”پاکستان کی سیاست کمزور منتخب سویلین حکمرانی کے ادوار کے ساتھ متبادل فوجی آمریتوں کی تاریخ کی عکاسی کرتی ہے“ ۔ اگرچہ پاکستان میں 2008 ء کے بعد سے مسلسل جمہوریتی حکومتیں قائم ہو رہی ہیں تاہم طاقت کا حقیقی مرکز جی ایچ کیو ہی مانا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی طاقت ور فوج کے نئے سربراہ

Read more

’ 23 دسمبر تک ہر روز کئی سیاسی شو دیکھنے کو ملیں گے‘

کسی بھی نیم جمہوری، ترقی پذیر، مقروض اور وہ بھی حد سے زیادہ مقروض، غیر مستحکم اداروں پر بھروسا کر کے ترقی کرنے، جمہوریت، خوشحالی اور محفوظ دفاع کا خواب دیکھنے والے ملک کی ’تھالی میں پارے‘ جیسی سیاست پر رائے دینا اور تجزیہ کرنا ایک نہایت مشکل کام ہے۔ پھر اگر سیاستدانوں کی کثیر تعداد دور بینی کی فطری صلاحیت سے بھی عاری ہو اور اس کو صرف اپنے اقتدار کے حصول کی فکر لاحق ہو اور وہ اس

Read more

سر فرینک میسروی سے عاصم منیر پارٹ 1۔

75 سال میں پاک فوج کے 17 ”سپہ سالار“ ۔ بھارت کے 32 ”آرمی چیف“ پاکستان قائم ہوئے 75 سال ہو گئے ہیں اب تک 17 جرنیل ہی پاکستان کے سپہ سالا ر بنے ہیں جب کہ ہمارے پڑوس میں بھارت جو ہمارے ساتھ ہی آزاد ہوا تھا اب تک 32 آرمی چیفس بن چکے ہیں پاکستان میں بیشتر آرمی چیفس کا دور سپہ سالاری سالہا سال جاری رہا کچھ نے مارشل لاؤں کے ذریعے اپنے دور سربراہی کو طوالت بخشی

Read more

نون لیگ ”لاہور دا پاوا“ جیسی ٹک ٹاک بنا کر الیکشن نہیں جیت سکتی

یہ بات اب روز روشن کی طرح واضح ہو چکی ہے کہ پنجاب کے عوام کو ان کا حق نہ دینے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ یہ کوئی نیا انکشاف نہیں ہے بلکہ یہ کارروائی جنرل مشرف کے زمانے سے جاری ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ پنجاب صرف نون لیگ کا گڑھ نہیں بلکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا قلعہ بھی ہے۔ اس قلعے کی سیاسی قوتوں میں شگاف ڈالنے کی روایت پرانی ہے۔ جنرل مشرف کے دور میں پہلے

Read more

عمران خان کی قانونی مشکلات میں اضافہ

عمران خان صاحب کے لئے سیاسی اعتبار سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے ضمن میں ”شیر آیا۔ شیر آیا“ والا رویہ برقرار رکھنا ممکن ہی نہیں رہا تھا۔ ہفتے کی شام لہٰذا پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو اپنے دائیں ہاتھ بٹھاکر انہوں نے اپنے تئیں حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے دی تاریخ پر ٹھوس عملدرآمد کے لئے مگر لازمی ہے کہ چودھری پرویز الٰہی آئندہ جمعہ کی صبح وزارت اعلیٰ کے دفتر سے گورنر

Read more

33 برس پہلے: جب ہارون الرشید نے نواز شریف کا قصیدہ لکھا

(معروف صحافی ہارون الرشید کی یہ تحریر ہفت روزہ ندا کے 28 مارچ 1989 کے شمارے میں "جانشین” کے عنوان سے شائع ہوئی۔) علامہ شبلی نعمانی نے کہا تھا کہ اہل کشمیر جب وادیوں سے میدانوں میں اترتے ہیں تو اگلی نسلوں میں ان کے نقوش سنورنے لگتے ہیں۔ نواز شریف کے نقوش تو کم ہی سنورے ہیں البتہ پنجاب کے میدانوں میں اس کی قسمت نے رفعتوں کو ضرور چھو لیا ہے۔ 39 سالہ نواز شریف کا چہرہ آج

Read more

سکھر۔ حیدرآباد ایم 6 موٹروے منصوبہ، شکریہ اسعد محمود صاحب!

پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر سب سے زیادہ روڈ حادثے ہوتے ہیں۔ ملک کسی نہ کسی کونے میں ایک گھنٹہ میں حادثے کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق یا زخمی ہوتا ہے۔ ہم اس بدنصیب معاشرے میں کی رہے ہیں جہاں پر حادثے کے کچھ منٹوں میں ایک زخمی بروقت علاج کی سہولیات اور ریسکیو نہ ہونے کی وجہ سے پانچ منٹ کے اندر جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ جبکہ مہذب معاشرے اور

Read more

فیض سے بے فیض تک، نا اہلی ہی نا اہلی

پاکستان کو ہر آنے والے دن کے ساتھ نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ سیاسی عدم استحکام، ڈوبتی معیشت اور بداخلاقی کا طوفان، پچھلے چند سالوں میں یہ اچانک سے اس طرح پروان چڑھے ہیں کہ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ مدمقابل کو زیر کرنے کے لیے سیاسی استحکام داؤ پر لگانا پڑا تو لگا دیا، اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے معیشت داؤ پر لگانی پڑی تو لگا دی، دوسروں کو بے عزت کرنے کے لیے ان کی عزتیں اچھالنا

Read more

جنرل باجوہ کا دہرا کھیل

یہ بات تو اب جانی پہچانی ہے۔ جنرل قمرجاوید باجوہ ہمہ وقت ایک ”دہرا کھیل“ کھیل رہے تھے۔ اس سچ کو بے نقاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی کا کہناہے کہ گزشتہ مارچ کو عدم اعتماد کے ووٹ کو ناکام بنانے کے لیے آرمی چیف نے انہیں عین وقت پر عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا تھا۔ اس دوران اُنھوں نے پی ڈی ایم کو یقین دلایا تھا کہ وہ ”نیوٹرل“ ہیں اور وہ تحریک

Read more

انتخابات نہیں، اعتماد سازی ضروری ہے

حیرت ہے عمران خان ملک میں انتخابات کا فوری انعقاد چاہتے ہیں لیکن یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے سیاسی مکالمہ کی بجائے فوج اور عدلیہ کو مدد کے لئے پکار رہے ہیں۔ یہ طریقہ ملک کی نام نہاد سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے غیر جمہوری طرز عمل کی محض ایک مثال ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کی اس بات سے تو اختلاف کی گنجائش نہیں ہے کہ ملکی معیشت سنگین صورت حال کا شکار ہے لیکن وہ اس

Read more

ایکسٹینشن کا ”شیش ناگ“!

”ایکسٹینشن“ کے عنوان سے میرا گزشتہ کالم انگریزی محاورے کے مطابق محض ”نوک تودہ برف“ (Tip of the Iceberg) تھایا یوں کہہ لیجیے کہ یہ اس ”شیش ناگ“ کی ہلکی سی سسکاری تھی جو اکثروبیشتر پوری قوت سے پھنکارتا اور زہرکا چھڑکاؤ کرتا رہتا ہے۔ مارشل لا ایڈمنسٹریٹروں کے لئے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ ان کی جنبش لب اور اشارہ ابرو جمہوری حکمرانوں کے آئینی اور صوابدیدی اختیارات سے بہت قوی ہوتے ہیں۔ مارشل لا سے گریز کرنے یا

Read more

مصالحت کا دعویٰ، نفرت کی سیاست

وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ اعلان خوش آئند ہے کہ وہ قوم و ملک کے مفاد میں سیاسی مفاہمت کے لئے ایک سو قدم بڑھانے کے لئے تیار ہیں۔ ان کی اس بات سے بھی اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی بلکہ سب فریقین کو مل کر کسی مشترکہ پلیٹ فارم کے لئے کام کرنا پڑے گا۔ لیکن اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں وزیر اعظم کے یہ خوشگوار اعلانات، عمران

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن ، پراجیکٹ عمران اور ہابرڈ رحیم کا المناک انجام پارٹ – پارٹ 2۔

(گزشتہ سے پیوستہ) ۔ سیاسی حلقوں میں یہ بات کھلے عام کہی جا رہی ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری پر جو چیخ و پکار شروع کر رکھی تھی۔ اس مقصد جنرل عاصم منیر جن کا سینیارٹی لسٹ میں سب سے اوپر نام تھا۔ کو 27 نومبر 2022 ء کو ہی ریٹائر کروا کر کسی اور کی گنجائش پیدا کرنا تھا۔ انہوں نے تو جنرل باجوہ کو آئندہ انتخابات تک آرمی چیف بنائے رکھنے کی تجویز پیش

Read more

مہرباں کیسے کیسے؟

سیاسی حلقوں میں یہ بات کھلے عام کہی جا رہی ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری پر جو چیخ و پکار شروع کر رکھی تھی، اس کا مقصد جنرل عاصم منیر، جن کا نام سنیارٹی لسٹ میں سب سے اوپر تھا، کو 27 نومبر 2022 ء کو ہی ریٹائر کروا کر کسی اور کے لئے گنجائش پیدا کرنا تھا۔ انہوں نے تو جنرل باجوہ کو آئندہ انتخابات تک آرمی چیف بنائے رکھنے کی تجویز پیش کر کے

Read more

جنرل چلا گیا، جنرل آ جائے گا

ملک میں اس وقت سابق آرمی چیف کی سربراہی میں سیاسی نشست و برخاست کی منصوبہ بندیوں کی بہت سی تفصیلات عام کی جا رہی ہیں۔ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں فوج نے فی الوقت میڈیا کی براہ راست سپاٹ لائٹ سے دور رہنے کا دور اندیشانہ فیصلہ کیا ہے لیکن ملکی سیاست میں فوج اور فوجی افسروں کے کردار کے بارے میں ان معلومات کو مسلسل تصدیقی سند فراہم کی جا رہی ہے جو گزشتہ

Read more

انتخابات وقت پر ہی کیوں ہوں گے؟

گزشتہ ہفتہ عشرہ سے ہر سو یہی تذکرہ ہے کہ عمران خان ملک میں جلد انتخابات کے انعقاد کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑ دیں گے اور یہ کسی بھی وقت ممکن ہے۔

گویا یہ منتخب اسمبلیاں نہیں بلکہ چکوال کی بنی ہوئی ریوڑیاں ہیں جو نہایت لذیذ اور خوشبو دار ہوتی ہیں اور ان پر ہاتھ روکنا شوگر کے مریض کے لیے بھی مشکل ہوتا ہے۔

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ایسی نہیں کہ نئی روایات رقم کی جائیں یا نئی محاذ آرائی کے لیے کمر کس لی جائے۔ سنجیدہ حلقوں کے لیے یہ سوچ بچگانہ انداز فکر کے طور پر لی گئی ہے اس کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں اور سب سے بڑی وجہ ملک کی معاشی نمو اور خزانے کے علاوہ تجارتی خسارے پر کنٹرول نہ ہونا بھی شامل ہے۔

Read more

”بقیہ عمران خان“

میں نے ایک اپنے ایک دیرینہ دوست سے درخواست کی کہ مجھے لاہور سے شائع ہونے والے رسالہ ”اشکال“ میں شامل عمران خان سے اپنی گفتگو کا ریکارڈ درکار ہے۔ یار مہربان نے ترقی پسند ادیب دوست جاوید آفتاب کی ادارت میں شائع ہونے والے رسالے کے شمارہ بابت اکتوبر، نومبر 1998 کے صفحات کے عکس مجھے یکے بعد دیگرے بھیجنے شروع کیے۔ دوست نے جانے کیوں اس عکسی ترسیل کی ترتیب کو معکوسی رکھنے کا فیصلہ کیا۔ سو، ریڈیو

Read more

شیخ رشید احمد کا اپنی محسنہ بیگم نجمہ حمید کی وفات پر 35 سیکنڈ کا ”عجب پرسہ“

عارضی دنیا میں جو بھی آیا ہے ایک دن اس نے جانا ہے کوئی پہلے اور کوئی بعد اپنی اپنی باری پر ابدی دنیا کی طرف لوٹ جانا ہے بعض شخصیات گمنامی کی زندگی بسر کر کے چلی جاتی ہیں کچھ شخصیات اس دنیا سے جاتے وقت اپنے گہرے نقش چھوڑ جاتی ہیں جو سالہاسال قائم رہتے ہیں۔ کوئی میدان سیاست میں نام پیدا کرتا ہے اور فنون لطیفہ میں۔ کوئی عالم دین کی حیثیت سے لوگوں کو راہ راست

Read more

میاں صاحب واپس آئیں اور جیل جائیں

پاکستان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس اعلان کے بعد سیاسی بے یقینی میں اضافہ ہوا ہے کہ وہ پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو انتخابات پر مجبور کریں گے۔ اس کے علاوہ فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد اب کھل کر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے سیاسی کردار کے بارے میں گفتگو کی جا رہی ہے۔ کالم نگاروں کے علاوہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے بھی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر ہی پی ڈی ایم کی بجائے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) کی پالیسی غیر واضح اور گومگو کا شکار ہے۔

ہفتہ عشرہ تک صوبائی اسمبلیوں میں تحریک عدم اعتماد لانے، گورنر راج نافذ کرنے یا کسی دوسرے طریقے سے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے باز رکھنے کے امکانات کا جائزہ لینے کے بعد اب بتایا گیا ہے کہ لندن سے میاں نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی قیادت مل بیٹھے اور انتخابات میں ممکنہ امیدواروں کی فہرستیں تیار کی جائیں۔ وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جنوری میں پاکستان واپس آرہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف وطن واپس آ کر الیکشن لڑنے کے خواہشمند امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیں گے۔

Read more

دو پیشیاں اور میری دو نوکریاں گئی

عمران خان کے دور حکومت میں مجھے پہلی مرتبہ ایف آئی اے کی جانب سے 9 ستمبر 2019 کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا۔ میں اپنا لیب ٹاپ اور موبائل لے کر خود ایف آئی اے لاہور آفس میں پیش ہوا۔ میں نے جاتے ہی اپنا موبائل اور لیب ٹاپ تین تفتیش کاروں کے سامنے لکھ دیے۔ آدھا گھنٹہ وہ تسلی سے میرے موبائل اور لیپ ٹاپ کو چیک کرتے رہے جب ان کی تسلی ہو گئی تو دونوں چیزیں

Read more

ہمارا تمہارا خدا بادشاہ

بادشاہوں کی دنیا ہم ایسے درویشوں کی جہان فانی میں آمد و رفت سے مختلف ہے۔ مجید امجد نے کہا تھا۔ ’میں روز ادھر سے گزرتا ہوں، کون دیکھتا ہے / میں کل ادھر سے نہ گزروں گا، کون دیکھے گا‘۔ بادشاہ لوگوں کا جلوس شاہی مبارک سلامت کی ہما ہمی میں برآمد ہوتا ہے۔ کچھ برس بعد سفر آخرت کا لمحہ آن پہنچتا ہے۔ پھر ایک نیا عہد شروع ہوتا ہے۔ پرانے زمانے کے قصے کہانیاں برآمد ہوتے ہیں۔

Read more

باجوہ، فیض اور عمران کی تکون

طاقت کی تثلیث میں تین میں ایک یا ایک میں تین کا جو فارمولا ترتیب دیا گیا تھا اُس مثلث کے بازو بھی ہر چند مضبوط کئے گئے تاہم تکون میں دراڑ باہر سے نہیں بلکہ اندر سے آئی ورنہ کون تھا جو طاقت کی اس تکون کو توڑ سکتا۔

Read more

چنڈ مار کے پیریں پے جاﺅ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر کے نئے پیکیج کی اگلی قسط جو دسمبر میں وصول ہونی تھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ کیونکہ حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والی تباہ کاری کے بعد حکومت پاکستان نے جو اخراجاتی تخمینے لگائے ہیں آئی ایم ایف کو ان پر تحفظات ہیں۔ اس بابت آئی ایم ایف کی ایک تجزیاتی ٹیم بات چیت اور جائزے کے لیے اکتوبر میں اسلام آباد آنے والی تھی۔مگر اس کا دورہ

Read more

پرویز الہیٰ کا انٹرویو: عسکری قیادت اور عدلیہ اپنی پوزیشن واضح کرے

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے یکے بعد دیگرے ٹی وی انٹرویوز سے ایک بات تو واضح ہو گئی ہے کہ موجودہ نظام، جسے عرف عام میں جمہوری و آئینی نظام بھی کہا جاتا ہے، درحقیقت اسٹبلشمنٹ کے طاقت ور لوگوں کی ملی بھگت سے ہی چلتا رہا ہے۔ پرویز الہیٰ کو یقین ہے کہ آئندہ بھی یہ اسی طرح چلے گا۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے کے وزیر اعلیٰ کا یہ بیان صرف ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل قمر

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن، پراجیکٹ عمران اور ہائبرڈ رجیم کا المناک انجام۔ پارٹ 1۔

بظاہر 29 نومبر 2022 ء کا سورج طلوع ہوا تو پاکستان میں عسکری قیادت تبدیل ہو گئی لیکن اس کے ساتھ ہی سب کچھ تبدیل ہو گیا۔ دوست اور دشمن بے نقاب ہو گئے دشمن میان سے تلواریں نکال کے سامنے آ گئے۔ اگرچہ 10 اپریل 2022 ء کو عدم اعتماد کے ووٹ نے ہائبرڈ رجیم کا خاتمہ کر دیا لیکن جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی جہاں باجوہ ڈاکٹرائن ختم ہو گئی وہاں پراجیکٹ عمران بھی اپنے منطقی

Read more

تخت لاہور‘ وفاق پر ”چیک“ رکھنے کا ذریعہ

گزشتہ ہفتے کی شام عمران خان صاحب نے جب پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں توڑنے کے ارادے کا اعلان کیا تو محض پارلیمانی سیاست کے طویل مشاہدے کی بنیاد پر میں نے یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ مذکورہ ارادے کو عملی صورت دینے میں کونسی دشواریوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ دلائل پر توجہ دینے کی مگر ہمیں عادت نہیں رہی۔عاشقان عمران بضد رہے کہ دونوں اسمبلیوں کے مستقبل کی بابت اب صبح گیا یا شام گیا والا معاملہ

Read more

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (نواز) کی صوبائی سیاست کے رنگ

سیاست کے صوبائی موسموں کی تصویر گزشتہ 37 برس سے کچھ یوں ہے کہ تمام بڑی سیاسی پارٹیاں کم از کم ایک صوبے پر انحصار کرنے کی حکمت عملی کو مدنظر رکھے ہوئے ہیں۔ یہ محض اتفاق نہیں کہ تحریک انصاف مسلسل دو دفعہ سے خیبر پختونخوا کی زمام اقتدار سنبھالے ہوئے ہے اور پیپلز پارٹی مسلسل 2008، 2013 اور 2018 میں سندھ میں فاتح رہی۔ مسلم لیگ (نواز) جو 1985 کے غیر جماعتی انتخابات سے متعدد بار پنجاب کی

Read more

ملتان کے سقراط کے نام

تاریخ کی کتب میں سقراط یونانی کا تذکرہ کم یاب ہے، اس کے شاگرد رشید (افلاطون) کی مہربانی سے ہم تک اس کے نظریات تو پہنچے لیکن اس کے حالات زندگی کی مکمل تفصیل جاننے والوں کو آج بھی تشنگی کی پھانس چبھتی ہے، جس مقدمے کی پاداش میں اس کو زہر کا پیالہ پینا پڑا اس کے مبینہ طور پر تین مدعی تھے۔ پہلا ”لائے کن“ (مذہبی خطیب) ، ”انائیٹس“ (سیاسی رہنما) اور تیسرا لیکن اہم ”ملے ٹس“ (معمولی

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن: ہر خواہش پہ دم نکلے

ایک وقت تھا جب عمران خان اس ملک کے وزیراعظم اور جنرل فیض ڈی جی آئی ایس آئی تھے۔ پاکستانی تاریخ میں عمران خان واحد سیاستدان ہیں فوج نے جن کی بائیس برس تک گرومنگ کی۔ آئی ایس آئی کے چار سابق ڈی جیز جنرل حمید گل ’جنرل شجاع پاشا، جنرل ظہیر الاسلام اور جنرل فیض حمید نے انہیں پاکستان کا تیسرا بڑا لیڈر بنا کر ملک سے زرداری اور شریف خاندان کی سیاست پر اجارہ داری کا خاتمہ مقصود

Read more

حکومت کے پاس سیاسی و معاشی بحران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں

وفاق میں شہباز حکومت صرف اس امید پر مزید نو دس ماہ اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتی ہے کہ اس دوران، کچھ عالمی اداروں کی مہربانی اور کچھ دوست ممالک کی عنایت سے ڈالروں کی بہار لگے گی اور وہ اس کھوئی ہوئی مقبولیت کو دوبارہ حاصل کر کے اگلے سال کے آخر تک انتخابات میں جا سکے گی جو تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد بوجوہ کھوئی جا چکی ہے۔ حکومت کا مسئلہ البتہ یہ ہے نہ صرف داخلی لحاظ سے بلکہ عالمی سطح پر بھی اس کا دامن تنگ اور امکانات محدود ہیں۔

شہباز شریف کی حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ تو یہی ہے کہ اس کے پاس کوئی ورکنگ پلان نہیں ہے۔ عمران خان ضرور اپنی حکمت عملی میں ناکام ہوئے ہیں لیکن اس میں حکومت کی کا کردگی سے زیادہ حالات و واقعات کی ترتیب کا زیادہ تعلق رہا ہے۔ حکومتی اتحاد کو بھی اس غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ عمران خان نچلے بیٹھیں گے اور موجودہ حکومت کو اطمینان سے کام کرنے دیں گے۔ اس وقت تک جو معاشی صورت حال سامنے آئی ہے، اس میں حکومتی منصوبہ سازوں کو عالمی سطح پر فنڈز اکٹھے کرنے اور معاشی سہولتیں حاصل کرنے میں کوئی خاص کامیابی نہیں ہوئی۔

Read more

درست راستہ

تباہ کن ہائبرڈ نظام حکومت کے تخلیق کار اور منصوبہ ساز آخرکار اسی کا شکار بنے۔ عمومی تاثر یہ ہے کہ یہ تصور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل شجاع پاشا اور لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کا وضع کردہ تھا جسے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آگے بڑھایا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ نے ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے دفاتر کے ذریعے عملی شکل دی۔ جس شخص، عمران خان،

Read more

مونس الہیٰ کا انٹرویو اور چوہدری خاندان کا شیرازہ بکھرنے کی اندرونی کہانی

کل کی بات ہے مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے ہو نہار صاحبزادے مونس الٰہی نے ایک فرمائشی انٹرویو میں جہاں جنرل قمر جاوید باجوہ کی غیر جانبداری کا پول کھول دیا ہے وہاں ان کے وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنے کا انکشاف کر کے نیوٹرل ہونے کے دعوے کی بھی بڑی حد تک قلعی کھول دی ہے۔ میں چوہدری پرویز الہی کو نصف صدی سے جانتا ہوں ان یاد اللہ ہے جب وہ اسلام

Read more

ماموں بناؤ پالیسی!

پنجاب میں ایک جملہ نہایت مشہور ہے کہ کوئی کسی کے ساتھ ہاتھ کر جائے تو لوگ اسے سہارا دینے کی بجائے مذاق اڑاتے ہیں کہ تمھیں تو ماموں بنا گیا ہے۔ اسی طرح عام تعارف میں کسی کو کوئی رشتہ سمجھ نہ آئے تو ہر دوسرے چلتے پھرتے کو ماموں بنا لیا جاتا ہے۔ ماموں بنانا جہاں پنجاب میں سب سے عام محاورہ اور عمل ہے وہیں پنجاب میں مزاحمت نہ ہونے کے برابر ہے۔ پنجابیوں کے بارے میں

Read more

خاص لوگ

پی ڈی ایم کی 13 جماعتوں پر مشتمل وفاقی حکومت ختم کرانے اور نئے انتخابات کی تاریخ لینے کا عزم لے کر عمران خاں نے راولپنڈی میں خیمہ بستی بسائی تھی۔ ملک بھر سے عوام کو راولپنڈی بلایا گیا تھا۔ لیکن نہ جانے ج خاں صاحب کو کیا سوجھی کہ انہوں نے وفاقی حکومت سے استعفی لینے کی بجائے صوبائی اسمبلیاں تخلیل کرنے کا اعلان کر دیا اور عوام کو واپس گھروں کو بھیج دیا۔ میدان صحافت و سیاست کے

Read more

روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں

طاقت کے سامنے اختیار عاجز ہے اور ہاں اختیار کے بغیر طاقت تباہی ہے، فرانسیسی صحافی پاکستان کے سابقہ آرمی چیف آف اسٹاف اور فور اسٹار جنرل قمر جاوید باجوہ تین سال کی توسیع کے بعد 29 نومبر 2022 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہیں 2016 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فوج کا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیا تھا، سابق وزیر اعظم عمران خان نے انہیں توسیع بھی دی۔ آرمی چیف کے ریٹائر ہونے کے بعد

Read more

آبپارہ اور پی ٹی آئی کی آبپاشی

2010 میں خان صاحب کو ملکی سیاست میں بھرپور لانچ کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوا، گو کہ بیک ڈور پر کافی عرصہ سے اس پر کام ہو رہا تھا۔ اس حوالے سے پرویز الہی صاحب کا بیان قابل ذکر ہے کہ ”میں نے جنرل کیانی سے کہا کہ پاشا (اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی) کو روکیں، یہ ہمارے سارے بندے توڑ کر پی ٹی آئی میں بھیجے جا رہا ہے“ ۔ خان صاحب کی ملکی سطح

Read more

کیا سیاسی جماعتیں سمجھتی ہیں کہ واقعی فوج آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی؟

پاکستان کی فوج اور اس کے سابق سربراہ کہہ چکے ہیں کہ آرمی آئندہ سیاست میں عدم مداخلت کی پالیسی کی پیروی کرے گی، تاہم فوج کی جانب سے یہ اعلان پہلی مرتبہ نہیں کیا گیا۔ کیا سیاسی جماعتیں واقعی سمجھتی ہیں کہ آئندہ فوج سیاسی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرے گی؟

Read more

محمد علی جناح کے افکار اور عمران خان کی ٹویٹ بنام آرمی چیف

  کل خان صاحب نے آرمی چیف کو مبارک بعد کی ٹویٹ کی جس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر کو کوٹ کیا۔ اس پر نیشنل اور ڈیجیٹل میڈیا میں ایک طوفان کھڑا ہو گیا۔ تحریک انصاف کے سپورٹر اس ٹویٹ کو دھڑا دھڑ پھیلا رہے ہیں جبکہ خان صاحب کے مخالفین اس ٹویٹ کے بخیے ادھیڑ رہے ہیں خان صاحب سے میرے کچھ سوالات ہیں اس ٹویٹ بارے میں جو ان کی سیاسی بساط کے کھیل میں

Read more

بے لباس آدمی کا نوحہ

کل ایک ٹویٹ دیکھنے کو ملا جس میں پرنس کریم آغا خان کو یہ کہتے ہوئے نقل کیا گیا کہ ضیاء الحق نے ان کے سامنے اعتراف کیا کہ ان کی اسلامائزیشن کی پالیسی بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ اس نے ملک میں فرقہ واریت کو جنم دیا۔ اس تاسف میں بہت دیر ہو چکی تھی، ملک ضیا الحق کی سیاسی نا عاقبت اندیشی کو بھگت چکا تھا اور بھگت رہا ہے۔ ملک مصائب کا گڑھا بن چکا ہے اور

Read more

اس بار قربانی عوام نہیں، حرام خور دیں

بقول عمران خان ملک پر امپورٹڈ حکومت مسلط کردی گئی ہے، عمران خان کی ساڑھے تین سالہ حکومت نے مہنگائی جو وہ ریکارڈ قائم کیے تھے اس کی مثال ملکی تاریخ میں نہیں ملتی تھی، عوام مہنگائی، مہنگائی کا شور مچاتے رہے، اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اس کا فائدہ اٹھایا اور متحرک ہو گئی، پھر طاقتور حلقے کے نیوٹرل ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عمران خان کو حکومت سے رخصت کر دیا

Read more

سیاسی استحکام کب ملے گا؟

نئے سروسز چیف کی تعیناتی کے قانونی عمل کی تکمیل کے بعد بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ سنہ 2013 میں مینار پاکستان سے شروع ہونے والی وہ سیاسی مہم آخرکار اختتام کو پہنچی، جو ریاستی ٹرین کی مخصوص سمت پر رخ گردانی کے لئے لانچ کی گئی تھی۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ مرکز پرستوں کا منظم گروہ نہایت انکساری کے ساتھ یہاں ایک ایسی اتھاریٹیریئن رجیم کے قیام کو ریاستی بقاء اور خود اپنے مفاد کے لئے

Read more

مسائل کی سنگینی کا ہمیں کماحقہ ادراک نہیں

داستانوں میں کمزور اور بے کس افراد کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ جابر سلطانوں کے عروج اقتدار کے دنوں میں سرجھکائے ہوئے بھی وقتاََ فوقتاََ چند پتھر جمع کرتے رہتے ہیں۔بے تابی سے منتظر رہتے ہیں کہ طاقت کی حتمی علامت بنا شخص کسی کھائی یا کنوئیں میں گرجائے۔ اگر ان کی تمنا کسی روز عملی شکل اختیار کرلے تو کھائی یا کنوئیں میں گرے شخص کی مدد کے بجائے اپنی جیب میں جمع ہوئے پتھر

Read more

55 سالہ پیپلز پارٹی کی بزرگی؟

سیاست پر بھلے ہی بہار اور خزاں کے موسم آتے جاتے رہیں تاہم پارٹیوں کو نظریہ ضرورت سے اجتناب اور اور پارٹی نظریہ سے جڑے رہنا چاہیے۔ نظریہ کبھی شب بھر میں نہیں بنتا، یہ فراست، ریاضت اور مزاحمت کی چکی میں پس کر، ریاست کی نزاکتوں اور انسانی حقوق کی صداقتوں کو مدنظر رکھ کر جہاں قوم کی فلاح اور وفا کا بیڑا اٹھایا جاتا ہے وہاں سے نظریہ کی ابتدا جنم لیتی ہے! اگر کسی ریاست کے نصیب

Read more

پیپلز پارٹی کا سیاسی سفر، نا امید اور مایوسی!

آج 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس ہے۔ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ سندھ میں ڈویژنل سطح پر پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔ آج کا دن یقیناً جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لئے مبارک دن ہو گا مگر کرپشن ۾ بادشاہت پر یقین رکھنے والوں کے لئے آج کا دن کسی عید سے کم نہیں ہو گا۔ مسٹر بھٹو سمجھتے تھے کہ وہ نئی پارٹی بنا کر ملک

Read more

آخر یہ طوفان کب تھمے گا؟

انسان ذہن میں کوئی بھی چیز ڈالنا در حقیقت باہر سے کسی بھی چیز کا اس میں ڈالنا نہیں ہے بلکہ اس کے ذہن کے سوتوں کو کھولنا ہے آج کل ہمارے سیاست باز اپنی خالی خولی باتوں میں تو جمہوریت اور عوامی مسائل کی بہت ڈینگیں مارتے ہیں۔ بھاری بھر کم لباس برانڈڈ جوتے مگر اصلیت ڈھونڈو تو کچھ بھی نہیں ہے۔ تکبر و غرور میں لپٹے ہوئے لہجے میں ہر پارٹی اپنے آپ کو بے مثال ثابت کرنے

Read more

الوداع جنرل باجوہ

جنرل باجوہ چلے گئے مگر جاتے جاتے ورثے میں غیر آئینی مداخلت کا اعتراف چھوڑ گئے۔ اعتراف اور انکار کے بیچ اب نئے آنے والے کے لیے پچھتاوے کی کوئی گنجائش باقی نہیں۔ 

Read more

اقتدار کے سفاک کھیل میں مستقبل کی نقشہ سازی

چودھری پرویز الٰہی اور ان کے فرزند تواتر سے اصرار کئے چلے جارہے ہیں کہ عمران خان صاحب کا حکم ملتے ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ گورنر پنجاب کو صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیج دیں گے۔ آئینی اعتبار سے ایسی ایڈوائس پر عمل درآمد لازمی ہے۔ یوں پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے نئے انتخابات کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ شاید مجھے یہ لکھنے کی ضرورت نہیں کہ تحریک انصاف اور اس کے حامیوں کو کامل اعتماد ہے

Read more

نواز سے شہباز شریف تک: جنرل قمر جاوید باجوہ کا بطور آرمی چیف چھ سالہ دور کیسا تھا؟

جنرل باجوہ کو پانچ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جن میں سے چار منتخب اور ایک نگران وزیر اعظم تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھ سالہ دور کے سیاسی اثرات پر بی بی سی نے ملک کی دو بڑی جماعتوں کے ان رہنمائوں کی رائے جاننے کی کوشش کی جو اقتدار اور اپوزیشن دونوں میں اپنی پارٹی قیادت کے قریب سمجھے جاتے رہے۔

Read more

پاکستان کے 17 ویں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ”توقعات“

بظاہر جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس بنانے کے بعد ملک میں اہم عسکری عہدوں پر تعیناتی کے بارے میں جہاں ”ہیجانی“ کیفیت ختم ہو گئی ہے وہاں ”سازشی تھیوریاں اور قیاس آرائیاں“ بھی دم توڑ گئی پچھلے 7 ماہ سے ”اپنا“ آرمی چیف لگانے کی غیر ضروری بحث نے اس اہم منصب پر تقرری کو متنازع بنا دیا تھا کچھ حلقوں کی جانب سے دانستہ اس اہم منصب پر

Read more

اعتراف جرم کافی ہے

جنرل باجوہ کے آخری خطاب کے بعد ہم جیسے سول سپر میسی کے خواہش مندوں اور سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے دعویداروں کو دستاویزی ثبوت مل گیا ہے۔ یہ بات پہلے بھی بچہ بچہ جانتا تھا کہ پاکستان میں اقتدار ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں رہی ہے کبھی کبھی وہ سیاست دانوں کو شریک اقتدار کر لیتی ہے۔ مگر نہ اسٹیبلشمنٹ اس بات کو مانتی تھی اور نہ شریک اقتدار سیاسی قوتیں۔ بقول شاعر پتا پتا بوٹا بوٹا

Read more

یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر

آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد قومی سیاست میں سکون آیا ہی تھا کہ عمران خان احتجاجی جلسہ میں اہم فیصلہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس اہم تعیناتی پر تحریک انصاف نے جس رویے کا مظاہرہ کیا اور ملک میں جو صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی اس کی حمایت ہر گز نہیں کی جا سکتی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتے کے روز راولپنڈی میں احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ

Read more

عمران خان کا ممکنہ فیصلہ ملک کو عام انتخابات کی طرف لے جا سکتا ہے؟

عمران خان اسمبلیوں سے باہر ہوجائیں گے یا اُن کی جانب سے ایک بار پھر یوٹرن لیا جائے گا، اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، یا عدم اعتماد کی تحریک راہ میں حائل ہوجائے گی؟ اگر عمران اسمبلیوں سے باہر ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیتے ہیں تو وفاق کے پاس کیا آپشن ہوں گے؟

Read more

24 نومبر: ترکماں حجرت ِاکبر آئیو

زوال بادل کی چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں کی صورت نمودار نہیں ہوتا۔ افق پر چاروں طرف غبار کی ایک تہ نظر آتی ہے جو آہستہ آہستہ سیاہ دبیز چادر کی طرح ہر سمت پھیل جاتی ہے۔ زوال زندگی کے ہر شعبے میں گراوٹ اور رسوائی کا ہمہ جہتی مظہر ہے۔ سیاسی مکالمہ ہو یا معیشت کے رنگ، صحافت کی ساکھ ہو یا درس گاہ کے آداب، گلی کوچوں کا طرز گفتار ہو یا مشترک اخلاقی اقدار، زوال، لمحہ افسوس کا ایسا

Read more

عمران خان کا ’اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان‘ بہترین سیاسی چال یا محض فیس سیونگ کارڈ ہے؟

بی بی سی نے عمران خان کے اس اعلان اور فیصلے پر اس مارچ پر گہری نظر رکھنے والے سیاسی تجزیہ کاروں سے بات کی ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا یہ ایک سنجیدہ اقدام ہے یا فیس سیونگ کے لیے اختیار کی گئی ایک حکمت عملی ہے۔

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی – پس پردہ محرکات

آرمی چیف کی تعیناتی – اس دوران ایسے واقعات ہوتے رہے جس سے یہ تاثر ملتا رہا کہ سیاسی اور عسکری تعیناتی کے حوالے سے ایک پیج پر نہیں ہے۔ اس تاثر کو حکومتی اور اپوزیشن کے بیانات کے بعد مزید تقویت ملتی رہی

Read more

وفاقی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے مذہبی، سیاسی جماعتیں فیض آباد کا ہی انتخاب کیوں کرتی ہیں؟

فیض آباد کا محل وقوع ہی اس مقام کی اہمیت کی وجہ ہے جو ناصرف اسلام آباد اور راولپنڈی کو جوڑتا ہے بلکہ گزرتے وقت کے ساتھ پھیلتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے اہم سنگم پر واقع ہے۔

Read more

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے سے ایئر فورس اور نیوی محروم کیوں؟

آخری مرتبہ 1994میں ائیر فورس سے ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کیا گیا لیکن اس کے بعد سے اب تک آنے والے چیئرمین نیوی یا ائیر فورس سے نہیں بلکہ آرمی سے تعلق رکھتے ہیں۔

Read more

نیا چیف

سگمنڈ فرائیڈ کی Unconscious اور Jokes کے تعلق کے حوالے سے ایک کتاب ہے جس پر کارل ژونگ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا۔ ’Freud has taken the joke too far‘ ہمیں بھی آج کل کچھ ایسی ہی صورت حال درپیش ہے، مذاق ہی مذاق میں پورے ملک کو فالج زدہ بنا دیا گیا ہے، سب کچھ اپنی جگہ ٹھٹھرا ہوا ہے، سہما ہوا ہے،’ ’آسماں آس لیے ہے کہ یہ جادو ٹوٹے، چپ کی زنجیر کٹے وقت کا دامن

Read more

فوجی سربراہ کی تعیناتی اور بہتری کی امید

لیفٹیننٹ عاصم منیر کے جنرل کے عہدے پہ ترقی اور اس کے ساتھ ہی چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پہ تعیناتی کا عمل مکمل ہونے سے ملک میں گزشتہ کئی ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال اور سیاسی کشمکش ختم ہو گئی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے عہدے پہ جنرل ساحر شمشاد کی تقرری ہوئی ہے۔ ’پی ڈی ایم‘ کی مخلوط حکومت اور مسلم لیگ نون کے صدر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ نون کے قائد

Read more

نئے آرمی چیف سے وابستہ توقعات

جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف مقرر ہونے کے بعد فوج کے نئے سربراہ کے حوالے سے پیدا ہونے والا ہیجان وقتی طور پر تھم گیا ہے۔ صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیے، جس کے بعد جنرل عاصم منیر 17 ویں آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے ہیں۔ اب فوجی قیادت کے علاوہ سیاسی لیڈروں پر منحصر ہو گا کہ وہ ملک میں بے چینی ختم کرنے کے لئے کیا رویہ اختیار کرتے ہیں۔

ہفتہ کو تحریک انصاف راولپنڈی میں احتجاجی جلسہ کا اعلان کرچکی ہے۔ اس موقع پر عمران خان کی تقریر سے مستقبل قریب میں تحریک انصاف کی حکمت عملی کے بارے میں صورت حال واضح ہو سکے گی۔ نئے آرمی چیف کی تقرری کے بعد تحریک انصاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام میں کردار ادا کرے گی‘ ۔ اس بیان کو اگر رسمی خیر سگالی بیان سمجھا جائے تو کسی خاص پریشانی کی ضرورت نہیں ہے تاہم اگر ایک روز بعد راولپنڈی میں ہونے والے جلسہ میں عمران خان نے فوج سے ایک بار پھر انتخابات کے انعقاد میں مدد کرنے کے لئے دباؤ ڈالنا شروع کیا تو ملکی سیاسی ماحول میں کشیدگی میں اضافہ ہو گا اور نئی فوجی قیادت کے لئے بھی مشکلات پیدا ہوں گی۔

Read more

سیاست میں فوج کے کردار کی تفہیم

پاکستان کے موجودہ آرمی چیف آف اسٹاف اور فور اسٹار جنرل قمر جاوید باجوہ تین سال کی توسیع کے بعد 29 نومبر 2022 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہیں 2016 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فوج کا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیا تھا، سابق وزیر اعظم عمران خان نے انہیں توسیع بھی دی۔ آرمی چیف کے ریٹائر ہونے کے بعد کون عہدہ سنبھالے گا؟ اس پر کئی مہینوں سے سیاسی جماعتوں اور میڈیا میں قیاس آرائیاں

Read more

صدر عارف علوی کے پاس کیا قانونی اختیارات ہیں اور سمری پر دستخط میں تاخیر کی صورت میں کیا ہو گا؟

گذشتہ روز اے آر وائے نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’آرمی چیف کی تعیناتی پر صدر کے ساتھ مل کر کھیلیں گے اور صدر عارف علوی ان سے بطور پارٹی صدر اس حوالے سے مشاورت ضرور کریں گے۔‘

Read more

آرمی چیف کی تقریر پر ماہرین اور سیاسی رہنماؤں کا مؤقف: ’آرمی چیف نے کہا کہ اب فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ پوری تقریر سیاسی تھی‘

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن قبل قوم کو فوج کے غیر سیاسی ہونے کی نوید سنائی ہے۔ آرمی چیف کے اس بیان پر ملک کی سیاسی تاریخ پر نظر رکھنے والے سیاسی رہنما اور ماہرین سے اس تقریر کو کس نظر سے دیکھتے ہیں

Read more

توشہ خانہ

نبی کریم ﷺ صادق اور امین تھے۔ آپ نے جو ریاست قائم کی اس میں پہلے خلیفہ حضرت ابو بکر صدیق رض نے خلافت سنبھالتے ہی مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے کے لیے اپنا کپڑے کا کاروبار بند کر دیا۔ اپنی تنخواہ ایک مزدور جتنی رکھی۔ دوسرے خلیفہ حضرت عمر رض نے قحط میں اپنے گھر گھی اور گوشت کا داخلہ منع کر لیا۔ خود احتسابی کا عالم یہ تھا کہ کرتا تہبند پر سوال اٹھا یا گیا کہ سب

Read more

سیاسی ڈرامے

ڈراما ایک ایسی کہانی یا قصہ کو کہتے ہیں جو اداکاری کے لیے لکھا جائے یا اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے۔ ڈرامے کبھی حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں تو کبھی کبھی بالکل ہی فرضی کرداروں پر۔ ڈراما کی کئی اقسام موجود ہیں مگر آج جو قسم میری تحریر کا مرکز ہے وہ ہے سیاسی ڈراما۔ ہماری پاکستانی سیاست کسی ڈرامے سے کم نہیں اور ہمارے سیاست دان تو اداکاری کے اس فن سے آراستہ ہیں جس سے شاید ایک

Read more

شق 243 اب کتاب کا ہی حصہ رہے گی

ہمارے نام نہاد تحریری آئین میں جو چاہے لکھا ہو فیصلہ با اختیار لوگوں کی اکثریت نے یہ کر رکھا ہے کہ عمران خان صاحب کو غضب ناک ہونے سے ہر صورت باز رکھا جائے۔ ایوان صدر میں براجما ن ان کے دیرینہ وفادارجناب عارف علوی کہنے کو تو ”علامتی“ حیثیت رکھتے ہیں۔ وفاقی حکومت سے بھیجی ہر سمری پر ان کو عمومی حالات میں بلاچوں وچرادستخط کر دینا چاہیے۔ آئین ہی نے انہیں یہ اختیار بھی تاہم فراہم کر

Read more

نواز شریف تھک گئے، ڈر گئے یا بھاگ گئے؟

پاکستان میں شدید سیاسی بحران، آرمی چیف کی تعیناتی کے سوال پر پیدا ہونے والی بے یقینی، شکوک و شبہات اور ملک کو درپیش سنگین اندرونی و بیرونی خطرات کے عین بیچ خبر آئی ہے کہ نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ یورپی ممالک کے تفریحی دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب مسائل کا سامنا کرنے اور قوم کی رہنمائی کے لئے نواز شریف جیسے لیڈر کو ملک میں

Read more

پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا

پاکستان کی تاریخ کے چند دلچسپ حقائق، جن میں ایوب خان کو فوج کا سربراہ بنانے والے ’حادثے‘ سے لے کر ایک ایسے فوجی سربراہ کا تذکرہ بھی موجود ہے جو جنرل نہیں بنے، لیکن چیف آف آرمی سٹاف بن گئے۔

Read more

جب روم جل رہا تھا

وزیر دفاع، خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی نامزدگی کا عمل شروع ہو گیا ہے، اور اسے اگلے بدھ تک مکمل ہو جانا چاہیے۔ لیکن ان کے ساتھی، وزیر داخلہ، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ ہے کہ عمل مکمل ہو چکا، فیصلہ کر لیا گیا، بس اعلان کرنا باقی ہے جو کسی بھی دن کیا جاسکتا ہے۔ اس دوران وزیرخزانہ، اسحاق ڈار، جنھیں عملی طور پر نائب وزیراعظم کا درجہ حاصل ہے، ایوان صدر میں گئے

Read more

اقتدار کی کشمکش یا اصول حکمرانی کا اختلاف

تحریک انصاف کے تمام تر دباؤ اور قیاس آرائیوں سے آلودہ ہوتے ماحول کے باوجود حکومت نئے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے کسی جلدی میں دکھائی نہیں دیتی۔ ایک ہی روز پہلے عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کا اعلان کیا ہے تاکہ اپنے تئیں موجودہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکی جا سکے اور آج وزیر دفاع نے نہایت اطمینان سے بتایا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کا عمل شروع ہو چکا

Read more

سب کے لیے قابل قبول فارمولے میں دشواریاں

گزشتہ چند دنوں سے ہمارے ہاں کسی ”صحافی“ کے ”باخبر“ ہونے کا معیار یہ سوال بن چکا ہے کہ اسے ”تعیناتی“ کے بارے میں کتناعلم ہے۔ مجھ بے وقوف سے یہ حماقت سرزد ہو گئی کہ مخلصانہ عاجزی سے بیان کرنا شروع کر دیا کہ اس ضمن میں مجھے ککھ خبر نہیں۔ ”وہ“ جو سوچ رہے ہوتے ہیں اسے جاننے کے لئے ضروری ہے کہ اگر آپ اسلام آبا د کلب کے ممبر نہیں تو تگڑے لوگوں کی مہربانی سے وہاں کم از کم ”ہائی ٹی“ کے لمحات میں موجود ہوں۔ اس کے علاوہ گالف اور پولو کلب بھی ہیں۔ ”دو ٹکے کے رپورٹروں“ کے لئے ایسی اشرافیائی کلبوں میں گھسنے کی گنجائش موجود نہیں۔

Read more

نئے آرمی چیف سے عمران خان کی امیدیں

عمران خان کے یوٹرن اب ملکی سیاست کا معمول بن چکے ہیں بلکہ اگر یہ یہ کہا جائے کہ یوٹرن اب ’اباؤٹ ٹرن‘ کی شکل اختیار کرچکے ہیں تو غلط نہ ہو گا۔ کل تک عمران خان اس بات سے نالاں تھے کہ شریف برادران اور زرداری کیوں کر نئے آرمی چیف کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور اب ان کا کہنا ہے کہ انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون نیا فوجی سربراہ ہو گا لیکن وہ

Read more

سیاست کی قربان گاہ پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی بلی

برصغیر پاک و ہند کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے۔ سیاسی جماعتوں کے اندر اختلاف کرنے یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پارٹی کی قربان گاہ پر بلی چڑھا دیا جاتا ہے۔ بعض اوقات خود سر سیاسی کارکن خود ہی قربان گاہ پر چڑھ جاتے ہیں جس پھر پارٹی قیادت کی مصلحتوں پر مبنی سیاست انہیں قربان گاہ پر چڑھ جانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ اب تو سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارٹی قیادت

Read more

کسٹمائیزڈ یا نایاب گھڑیاں کیوں بنتی ہیں اور کیا ان کو دوبارہ بیچنا آسان ہوتا ہے؟

اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ کیا واقعی کوئی گھڑی اتنی مہنگی ہو سکتی ہے، تو اس کا جواب ہے جی ہاں، گھڑی اتنی مہنگی ہو سکتی ہے۔ لیکن کیا پاکستان میں کوئی بیوپاری اس قدر مہنگی گھڑی خریدنے کی صلاحیت رکھتا ہے یا خریدنا چاہے گا، یہ ایک الگ سوال ہے۔

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی کا ہنگامہ

پاکستان کے بعض سیاستدان بدقسمتی سے غیر اہم معاملات کو بنیاد بنا کر اپنی سیاست کو چمکانے کے عادی ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ کی اگر کھوج لگائی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ ان میں لیڈر شپ کوالٹی کا فقدان ہے یا وہ حادثاتی طور پر میدان سیاست میں پیراشوٹ کے ذریعے داخل ہوئے۔ یا کسی عسکری شخصیت کے کندھے پر بیٹھ کر۔ وہ اقتدار حاصل بھی کر لیں تب بھی ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالنے کی

Read more

نئے فوجی سربراہ کو درپیش چیلنجز اور سیاسی توقعات

ایک عرصے سے پاکستان کے نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی کا معاملہ موضوع بحث بنا ہوا ہے اور تعیناتی کا وقت قریب آنے کے ساتھ ساتھ اس میں تیزی آتی جار ہی ہے۔ عمران خان کے لانگ مارچ کے متعلق یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس لانگ مارچ کا بڑا مقصد نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی میں عمران خان کی رائے کو اہمیت دیے جانے کی کوشش کارفرما ہے۔ مسلم لیگ نون کے صدر وزیر اعظم شہباز شریف

Read more

آرمی چیف کی تقرری : مسلم لیگ (ن) کے لئے زندگی و موت کا سوال

قومی اسمبلی نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے ایک رکن کی طرف سے پیش کردہ نجی قرار داد اتفاق رائے سے منظور کی ہے۔ دلچسپ بات ہے کہ یہ قرار داد تحریک انصاف کے منحرف رکن احمد حسن دیہڑ نے پیش کی تھی۔ اس دوران آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے حکومت اور تحریک انصاف کی طرف سے مسلسل ایسی بیان بازی ہو رہی ہے جس سے اس ادارے کا وقار داؤ پر لگا ہوا

Read more

نواز شریف کی ’شہابی‘ گھڑی سے ’کعبہ ایڈیشن گراف‘ تک: وہ گھڑیاں جنھوں نے عالمی رہنماؤں کو مشکل میں ڈالا

عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے تحفے میں ملنے والی گراف ’کعبہ ایڈیشن‘ گھڑی کی فروخت اور اس کے بعد کیے جانے والے دعوؤں کے بعد ایک سیاسی ہلچل پیدا ہوئی ہے۔ مگر ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ لگژری گھڑیوں نے کسی معروف سیاسی شخصیت کو توجہ کا مرکز بنایا۔

Read more

کیا نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان میں سیاسی بحران ختم کر دے گی؟

پاکستان میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی گذشتہ کافی عرصے سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور چند ماہرین کا خیال ہے کہ ملک میں موجود سیاسی تناؤ اور عدم استحکام کا تعلق کسی نہ کسی طرح اسی اہم تعیناتی سے ہے۔ تو کیا نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان میں سیاسی بحران کو کچھ کم کر پائے گی؟

Read more

مزید تاخیر قیاس آرائیوں کو ”سازشی مواد“ فراہم کرے گی

یہ بات اب کھل کر سامنے آرہی ہے کہ عمران خان صاحب اپنے لانگ مارچ کے اختتامی دنوں کو ان دنوں کے قریب لانا چاہ رہے ہیں جب ہمارے ہاں اہم ترین ”تعیناتی“ کی بابت حتمی فیصلہ ہونا ہے۔ اس تناظر میں ان کے ذہن میں ایک نام بھی ہے جسے وہ ہر صورت اس مقام پر فائز ہوا دیکھنا نہیں چاہ رہے۔ پیر کی شام منڈی بہاﺅالدین میں موجود حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ممکنہ تعیناتی کو

Read more

’سُست رفتار‘ لانگ مارچ: کیا عمران خان عوامی طاقت کے ذریعے آرمی چیف کی تعیناتی پر اثرانداز ہو سکتے ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان گذشتہ کئی دنوں سے اپنے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کا پہلا بڑا پڑاؤ اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کو قرار دے رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر مطالبہ جلد عام انتخابات کا انعقاد ہی ہے تو اسے منزل تک پہنچانے میں اتنی تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی آخر حکمت عملی ہے کیا؟

Read more

پاکستان میں اینٹی امریکہ بیانیہ کا چورن کب سے شروع ہوا؟

برطانوی سامراج کی نوے سالہ حکومت سے کے بعد 1947 میں برصغیر میں مسلم قومیت کے نعرے پہ قائم ہونے والی مملکت پاکستان میں کبھی بھی اینٹی امریکہ نہ سوچ تھی، البتہ کمیونسٹ و سوشلسٹ نظریات کے حامل افراد دوسری جنگ عظیم کے بعد تاج برطانیہ کی سلطنت کے محدود ہونے کا ادراک کر چکے تھے نیز یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام کا نیا ٹھیکیدار امریکہ کی شکل میں خطے میں اپنا اثر رسوخ بڑھاتا جا رہا ہے ایسے میں

Read more

جس کے ہاتھ چھڑی، اُس کی طاقت بڑی

یوں تو آرمی چیف تعینات کرنے کا اصل اختیار وزیراعظم کے پاس ہے مگر یہ بات الگ ہے کہ کئی ایک آرمی چیفس کو وزیراعظم متعین کرنے کا اعزاز بھی حاصل رہا ہے۔ اس شرف سے محروم رہ جانے والے وزرائے اعظم کو قطعی دُکھی اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جس جس نے چیف لگایا، اُس اُس نے مزہ پایا۔

Read more

عمران خان کی سروائیول کی لڑائی اور پس پردہ ملاقاتیں

سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر آباد میں فائرنگ میں زخمی ہونے بعد کاروان حقیقی آزادی کو وقتی طور پر روک دیا تھا لیکن ان کے حکم پر 7 روز بعد یہ کارواں دوبارہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہو گیا ہے۔ فی الحال اس کارواں کی قیادت شاہ محمود قریشی کر رہے ہیں۔ دو ہفتے بعد یہ قافلہ اسلام آباد کے قریب پہنچنے پر عمران خود قیادت سنبھال لیں گے۔ فی الحال عمران خان وڈیو لنک پر

Read more

جنرل اکبر خان تا حال، صورت حال

جنرل اکبر خان کی آپ بیتی میری آخری منزل پڑھنے کے بعد اور کچھ سنی اور دیکھی ہوئی صورت حال کا اگر ہم تجزیہ کرنے بیٹھ جائیں تو تاریخ کے اوراق خود بخود پلٹنے لگ جائیں اور ہم پڑھتے پڑھتے دنگ رہ جانے کے ساتھ ساتھ ان واقعات کے ساتھ چاہے نہ چاہے ہم آہنگ بھی ہوتے جائیں گے۔ پتہ نہیں اسے سازشی تھیوری کا نام دیں یا کار سازی ڈلیوری کا شاخسانہ کہیں لیکن یہ سب کچھ ہماری مرضی

Read more

پنجاب اور کے پی کی صوبائی حکومتیں!

مرکز میں تحریک عدم اعتماد کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومتی انتظام و انصرام ہر خاصا زوال اور سیاسی سرگرمیوں پر کافی عروج ہے۔ وزراء کی کثیر تعداد فرائض کی شاہراہ کم تاہم ”ڈیوٹی“ کی راہ زیادہ پکڑے ہوئی ہے۔ قانون کے متعلق معروف ہے، کسی ریاست یا ملک میں صاحبان اقتدار یا اتھارٹی کے بنائے ہوئے وہ اصول و ضوابط جن کا انتظامی و عدالتی، رسومات یا حکمت عملی کی شکل میں لوگوں پر اطلاق ہو، مقصد

Read more

ہیں کچھ نظر آتے ہیں کچھ

پاکستانی سیاست میں ہر وقت بھونچال آتے رہتے ہیں۔ سیاست کے گہرے سمندر میں جھوٹ، بدلے اور الزامات کی فیکٹری میں تیار ہونے والے دروغ گوئی کے زہر آلود کیمیائی مادے اس کی موجوں میں اتھل پتھل مچاتے رہتے ہیں۔ کئی مرتبہ سوچا کہ آج سیاست نہیں بلکہ بکھرتے سماج کے بہت نازک پہلوؤں پر لکھا جائے۔ مگر کیا کیا جائے اس سیاسی طوفان کا جس کی شوریدہ لہروں کا شور کچھ اور لکھنے ہی نہیں دیتا۔ اب یہ ڈیلی

Read more

پختونخوا ملی عوامی پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار

10 نومبر کو پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے دستخط سے جاری شدہ ایک بیان میں پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے دو سینئر ممبران عبیداللہ بابت اور رضا محمد رضا کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی۔ یاد رہے کہ عبداللہ بابت عرصہ دراز سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اور رضا محمد رضا مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ اسی طرح چند ماہ پہلے پارٹی نے قلعہ سیف

Read more

خطے کی سیاست اور پاکستان میں انتشار!

یوں تو امریکیوں کو ساٹھ کی دہائی کے دوران ہی احساس ہو چلا تھا کہ پاکستان نہیں، خطے میں بھارت ان کا فطری اتحادی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹیجک اتحاد کی بنیاد صدر کلنٹن کے دور حکومت میں اس وقت رکھی گئی، جب کارگل کی جنگ کے دوران امریکی خطے میں صورتحال کو قابو میں لانے کے لئے متحرک تھے۔ ایک طرف جب کہ جنرل زینی ہماری طرف سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے ذریعے ’ڈپلومیسی‘ میں

Read more

خدارا! فوج کو ’غیر سیاسی‘ ہونے دیں

ملک میں جاری سرگرمیوں سے یہ یقین کرنا ممکن نہیں کہ سیاست میں پاکستانی فوج کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تقرری پر پراسراریت کا پردہ اور انتخابات کے بارے میں متعلقہ حلقوں سے صدر عارف علوی کے رابطے، یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستانی سیاست میں بدستور فوج کو سب سے اہم اور فیصلہ کن عنصر کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک بات تو تسلیم کی جا سکتی ہے کہ پاک فوج نے ملکی تاریخ کے

Read more

مملکت کو کب کامل استحکام ملے گا؟

اکتوبر 2003 میں مسلم لیگ نواز کے صدر جاوید ہاشمی کو گمنام فوجی آفیسرز کی جانب سے بھیجے گئے اس خط کو افشاں کرنے کی پاداش میں 23 سال قید کی سزا سنائی گئی، جس میں افسران نے کارگل مہم کے اصل محرکات تلاش کرنے کے علاوہ پاکستان میں لگنے والے تمام مارشل لاؤں کے پیچھے کارفرما عوامل کا کھوج لگانے کے لئے پارلیمانی کمشن بنانے کا مطالبہ کیا، یہ خط اس وقت اسمبلی میں بیٹھے تمام نمایاں ترین پارلیمنٹیرین

Read more

میں اور اندیشہ ہائے سود و زیاں

’پاکستان میں اسلامی نظام کا قیام روز اول سے ہمارا مقصد اولیٰ رہا ہے‘۔ 50 برس قبل یہ جملہ ہمیں سرکاری سکولوں میں رٹایا جاتا تھا۔ تعلیم کے نام پر تلقین سے سرشار درویش کے ہم عمر اب اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز ہیں۔ اس آموختے کی علمی اصابت اور تاریخی حقیقت سے قطع نظر، سوچنا چاہیے کہ اس ’نظریاتی تعلیم‘ سے لیس اذہان کی فیصلہ سازی کا درجہ کیا ہو گا؟ 9 نومبر 2022 کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق

Read more

نئے آرمی چیف کا اعلان ہونے میں تاخیر کیوں؟

پاکستان کے سیاسی منظر نامہ پر جاری کشمکش تحریک انصاف کی ہوس اقتدار سے زیادہ حکومت کی کمزوری اور ناطاقتی کی علامت بن چکی ہے۔ اسی کا نتیجہ کا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد کی سڑکوں پر روزانہ کی بنیاد پر لاقانونیت کے مظاہرے ہو رہے ہیں اور لانگ مارچ کے نام پر سجائے گئے اسٹیج سے مسلسل ایسے دعوے کیے جا رہے ہیں جو ملک کی سلامتی پر براہ راست حملہ ہیں۔ ان جارحانہ ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرنے

Read more