خواجہ فرخ سعید۔ نابغہ روزگار شخصیت

نصف صدی کا قصہ دوچار برس کی بات نہیں نصف صدی قبل سے کچھ زائد خواجہ فرخ سعید اور میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی میں زیر تعلیم تھے جوانی دیوانی تھی۔ کالج میں میری قیادت میں گروپ چھایا ہوا تھا۔ سٹوڈنٹس یونین کے انتخابات ہوں یا سیر سپاٹا، جنگ ستمبر 1965 ہو یا لنڈی کوتل کی ”مشہور زمانہ“ شاپنگ۔ ہمارا گروپ پیش پیش ہوتا تھا۔ ہم خیبر میل کے ذریعے پشاور اور بعد ازاں پشاور سے لنڈی

Read more

کیا ریاست عمران خان کے دباؤ پر پسپا ہو رہی ہے؟

پاکستان اس وقت سیاسی قیاس آرائیوں، افواہ سازی، درپردہ مشاورت اور افہام و تفہیم کے نا ختم ہونے والے سلسلہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایسے میں جوڑ توڑ میں شامل سیاسی و غیر سیاسی کرداروں کے علاوہ میڈیا کو بھی کم ہی یہ یاد ہے کہ چند ہفتے پہلے ملک ایک تباہ کن سیلاب کا سامنا کرچکا ہے اور اس کے نتیجے میں لاکھوں گھر تباہ اور کروڑوں لوگ دربدر ہو گئے تھے۔ حکومت اس تباہ کاری سے ہونے

Read more

بڑھتی ہوئی کشیدگی میں تدبر اور تحمل درکار ہے

یہ وطن عزیز کی سیاست کس نہج پر چل نکلی ہے؟ اسٹیبلشمنٹ کا چہرہ جب ایوب، یحییٰ، ضیاء اور مشرف بھی تھے تو اس وقت بھی تنقید صرف ان شخصیات کی ذات تک محدود رہتی تھی اور سیاسی زعما اس بات کا خاص خیال رکھتے تھے کہ یہ معاملہ فوج کے لیے مجموعی طور پر کسی زحمت کا باعث نہ بنے۔ قیام پاکستان کے وقت سے بھارت اور افغانستان کی جانب سے مسائل کی بہتات اور اندرونی حالات کے سبب

Read more

مسلم لیگ (ن) اور ووٹ کو عزت دو

پاکستان آزادی کے بعد سے سیاسی، داخلی و خارجی کشمکش سے دو چار رہا ہے، یہاں آسمان سیاست پر ہمیشہ غیر یقینی کے بادل منڈلاتے رہتے ہیں، جمہوریت جو جہاں بھر میں کاروبار مملکت کے حوالے سے ایک آزمودہ، پائیدار اور کامیاب بندوبست گردانا جاتا ہے، اس جمہوریت سے بھی یہاں وہ ثمرات عوام تک منتقل نہیں ہو سکے، وجہ صاف اور عیاں ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ہمیشہ آمیزش زدہ رہی۔ پاکستان میں جمہوریت کے نام پر بڑی بڑی

Read more

ملک میں آگ لگی ہے اور وزیر اعظم لندن یاترا پر ہے!

وزیر اعظم شہباز شریف قاہرہ میں ماحولیات کی ایک کانفرنس میں شرکت کے بعد ’نجی دورہ پر نجی پرواز‘ سے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے اس دورہ کی مزید معلومات فراہم کرنے سے گریز کیا ہے لیکن موجودہ حالات میں شہباز شریف کی لندن روانگی متعدد سوالات کو جنم دے گی اور شکوک و شبہات کی فضا مزید گہری ہوگی۔ یہ سارے اشارے مل کر ایک کمزور اور غیر موثر حکمرانی کی تصویر کشی

Read more

جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے نہیں نکالا

ہم سب میں بصیر نوید صاحب کا ایک کالم شائع ہوا ہے جس کا عنوان ہے ”جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے کیوں نکالا؟ چونکہ یہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں اس لئے مجھے اس کی وضاحت کرنا پڑی۔ میں بھی ان طالبعلم رہنماؤں میں شامل تھا جن پر مشتمل ایکشن کمیٹی نے جنرل ایوب خان کے خلاف تحریک کی قیادت کی تھی۔ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کی سٹوڈنٹس یونین کا

Read more

وزیراعظم شہباز شریف نئے آرمی چیف کا اعلان کیوں نہیں کر رہے ہیں؟

پاکستان کے سیاسی حلقوں میں یہ تاثر عام ہے کہ نومبر میں لانگ مارچ کی بڑی وجہ جلد انتخابات کے ساتھ ساتھ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر دباؤ ڈالنا ہے۔ موجودہ حکومت کے مطابق وہ کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔ اگر ایسا ہے تو پھر حکومت جلد از جلد نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان کیوں نہیں کر دیتی؟

Read more

پت جھڑ کا ایک اور موسم

مقبولیت اور احترام دو الگ الگ لفظ ہی نہیں، دو مختلف تصورات ہیں۔ قبول عام تو لمحہ موجود میں گلی کوچے کا ہنگامہ ہے، خام، ناآزمودہ اور سیماب صفت۔ احترام وہ نقد خالص ہے جو آزمائش کی بھٹی سے کندن کی صورت برآمد ہوتا ہے، تکمیل اور افادیت کے اوصاف سے مملو۔ افسوس ہے اس قوم پر جس کے تعلیم یافتہ افراد بھی بار بار آمریت کا فریب کھاتے ہیں اور وقتی مفاد کے تعاقب میں جمہوریت کو گالی دیتے

Read more

سیاسی جماعتوں اور اداروں کے پاس موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کا کیا راستہ ہے؟

اس وقت ایک گمبھیر نوعیت کا سیاسی تعطل و بحران، حکومت، سیاسی جماعتوں اور ’فیصلہ ساز ادارے‘ کو ایسی جگہ پر لے آیا ہے جہاں سے آگے گلی بند ہے اور پیچھے پلٹنے کو کوئی تیار نہیں۔ 

Read more

وضع دار سیاست کی آخری نشانی بھی رخصت ہو گئی

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے علاوہ میں نے پیر سے جمعرات کی شام ایک ٹی وی شو بھی شروع کردیا ہے۔ عمر بڑھنے کی وجہ سے نازل ہوئے چند معاملات یہ فرائض ادا کرتے ہوئے میری توانائی نچوڑلیتے ہیں۔ہفتے کے بقیہ دن لہٰذا سوشل میڈیا سے حتی الامکان گریز کی کوشش کرتا ہوں۔ سینیٹر اعظم سواتی کی سنائی دلخراش داستان کو مگر نظرانداز نہیں کرپایا۔ ان کی سنائی داستان منظر عام پر آئی تو

Read more

خفیہ ملاقاتیں ناکام، خونی لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان

28 اکتوبر 2022 کی شام سے سست روی سے چلنے والا ”پر امن لانگ مارچ“ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد تاحال گوجرانوالہ سے آگے نہیں بڑھ پایا کہ گولی چل جانے سے ”خونی مارچ“ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ اس واقعہ میں زخمی ہونے کے بعد عمران خان نے ”صحت یاب“ ہونے تک لانگ مارچ روک دیا تھا۔ بظاہر عمران خان کا یہ فیصلہ ان کے زخمی ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے لیکن ”دانندگان راز“ کچھ اور ہی

Read more

کہیں کھوتی کا غصہ کمہار پر نہ نکلے

عمر عزیز کی آدھی صدی گزاری، گلگت سے کراچی تک بد ترین فرقہ ورانہ اور لسانی فسادات کو نہ صرف خود اپنی آنکھوں سے دیکھا بلکہ کسی حد تک متاثر بھی ہوا۔ تین ادوار فوجی حکومتوں کے آئے، جنرل ایوب کو اقتدار میں دس سال گزارنے کے بعد ایک جانور سے تشبیہ دیتے بھی دیکھا، جنرل یحییٰ کے دور میں بنگلہ دیش الگ ہوتے دیکھا، بنگال میں قید ہوئے فوجیوں کی واپسی دیکھی، ضیاءالحق کا مارشل لائی اسلام دیکھا، لوگوں

Read more

خان صاحب کا لانگ مارچ ناکام نہیں ہوا، انہوں نے مقاصد پا لیے

خان صاحب کے لانگ مارچ کے بعد کا پاکستان کیسا ہو گا؟ کیا اس میں تشدد، نفاق اور انتشار کی فضا ختم ہو جائے گی۔ کیا اب لوگ امن و چین کی باتیں کرنے لگیں گے؟ کیا سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے؟ میرا خیال ہے اب ایک پرسکون پر امن پاکستان کا خیال عبث ہو چکا ہے۔ جس طرح عمران خان اس ملک کو ہر شعبے میں تقسیم کر چکے ہیں وہ تقسیم اب بڑھتی ہی جائے گی۔ اب

Read more

عمران خان کو کون مارنا چاہتا ہے؟ قاتلانہ حملہ کے بعد اٹھنے والے سوالات

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ وہ فل کورٹ پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن بنائیں تاکہ عمران خان نے خود پر قاتلانہ حملہ کے سلسلہ میں وزیر اعظم، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور ایک میجر جنرل پر قتل کی منصوبہ بندی کرنے کا جو الزام لگایا ہے، اس کی اصل حقیقت عوام کے سامنے آ سکے۔ یہ کہنا تو مشکل ہے کہ متعدد دیگر سانحات کی طرح عمران خان پر حملہ کی حقیقت

Read more

عمران خان کا الزام، فوج کی تردید: کیا پولیس حاضر سروس فوجی افسر کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے؟

پاکستانی فوج نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس الزام کو مسترد کیا ہے جس میں وہ خود پر حملے کے ذمہ داروں میں آئی ایس آئی کے کاؤنٹر انٹیلیجنس شعبے کے سربراہ میجر جنرل فیصل کا نام لیتے ہیں۔ کسی حاضر سروس فوجی افسر کے خلاف سنگین نوعیت کے کسی کیس میں پولیس کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہیں اور آرمی ایکٹ کیا کہتا ہے؟

Read more

عمران خان کی تنقید کا نشانہ بننے والے آئی ایس آئی افسر میجر جنرل فیصل نصیر کون ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان گذشتہ چند ہفتوں سے اپنی تقاریر میں ’ڈرٹی ہیری‘ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے کسی شخصیت کو تنقید کا نشانہ بناتے سنائی دیے ہیں۔

Read more

عمران خان پر حملے کو سیاسی رنگ دینے کی افسوسناک کوشش

عمران خان پر حملہ ملکی سیاست کا افسوسناک واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ کسی بھی لیڈر سے اختلاف کیا جا سکتا ہے اور اس کے دلائل یا نقطہ نظر کو مسترد کیا جا سکتا ہے لیکن حقیقی جمہوری سپرٹ کا تقاضا ہے کہ یہ سب کام متبادل نقطہ نظر پیش کر کے کیا جائے یا کسی سیاسی لیڈر کی کمزوریوں کے بارے میں دلائل دیے جائیں لیکن کسی بھی شخص کو سیاسی خیالات کی

Read more

دہشتگردی کے خلاف جنگ کا فاتح پاکستان

11 ستمبر 2001 میں امریکہ کے جڑواں ٹاورز پر دہشت گردی کے مقابلے میں اگر پاکستان، امریکہ کے ساتھ تعاون نہ کرتا تو اس کے لئے یہ معرکہ سر کرنا مشکل تھا، الزام عائد کیا جاتا ہے کہ پاکستانی صدر امریکی وزیر خارجہ کی ایک فون کال پر ڈر گئے اور سب کچھ امریکہ کے حوالے کر دیا، یہ بات حقائق کے برخلاف ہے، اس سلسلے میں پاکستان کے حکمرانوں نے اپنے دوست ممالک سے مشاورت کے ساتھ سیاسی جماعتوں

Read more

عمران خان کی گل افشانیاں اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس

عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا لانگ مارچ لاہور سے نکلے کئی روز گزر چکے ہیں۔ اس مارچ کے آغاز پر سمجھا جا رہا تھا کہ عمران خان شیڈول کے مطابق 4 نومبر تک اسلام آباد پہنچ کر دھرنے کا آغاز کر دیں گے مگر یہ لانگ مارچ اب فرلانگ مارچ میں بدل چکا ہے۔ عمران خان دوپہر ایک بجے کے قریب اپنے کنٹینر پر تشریف لاتے اور مغرب سے قبل واپس لوٹ جاتے ہیں جس کے بعد

Read more

سر جی زندہ باد

آنکھ کی پتلی پر کوئی عکس ٹھہر نہیں پاتا، منظر بگٹٹ بھاگ رہا ہے، جیسے ہم تیز رفتار ریل سے باہر جھانک رہے ہوں، سپہ سالار کی رخصتی پچیس دن کی دوری پر ہے، اور ان کے جانشین کا نام ابھی تک ایک سر بستہ راز ہے، لانگ مارچ لڑکھڑاتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے، علی امین گنڈاپور اسلحے سمیت اسلام آباد کی دہلیز پر آبیٹھے ہیں، عمران خان نے صدر عارف علوی کو حکومت سے مذاکرات کا اختیار دے

Read more

سست رو لانگ مارچ، نیوٹرل ایمپائر کا انتظار

اپنی زندگی کی تین دہائیاں صحافت کی نذر کر دینے کے بعد یک سطری سبق سیکھا ہے تو محض اتنا کہ سیاسی منظر نامہ پر جو دھوم دھڑکا نظر آرہا ہوتا ہے محض فریب ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے ہماری اشرافیہ کے مختلف گروہوں کے مابین جو حقیقی چپقلش جاری ہوتی ہے اس کی بابت میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی قطعاًبے خبر ہوتے ہیں۔جو نتیجہ میں نے طویل تجربے سے اخذ کیا ہے اس کو درست ثابت کرنے کے

Read more

ارشد شریف کا قتل سیاسی انتشار کا محرک؟

قومی تاریخ کے اس نازک مرحلہ پہ جب ہماری پاور پالیٹکس کے تمام اسٹیک ہولڈر سیاسی پولرآئزیشن میں الجھ کے قومی وجود کو نفرتوں اور تشدد کی طرف دھکیلتے میں مشغول ہوں تو ایسے میں معصوم انسانوں کے قتل جیسے المناک حادثات عوامی اذہان میں آتش فشاں بھڑکانے کا سبب بھی بن سکتے ہیں، جیسے 1971 مقبول سیاسی جماعت، عوامی لیگ، نے خواتین کی مبینہ آبرو ریزی اور تشدد زدہ نعشوں کی مبالغہ آمیز کہانیوں کے ذریعے بنگالی عوام کے

Read more

بت شکن عمران خان

ڈوب کر ابھرنا کوئی عمران خان سے سیکھے۔ ہر بار جب وہ ابھرتا ہے تو ہم جیسے پرانے فین ایک بار پھر اس کے ساتھ ہو جاتے ہیں، پرانی محبت عود کر آتی ہے مگر جب وہ ڈگمگا رہا ہوتا ہے تو ہم بھی اسے کوسنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے۔ ہر بار وہ غلط ہو کر پھر صحیح ثابت ہو جاتا ہے اور ایسا متعدد مرتبہ ہو چکا ہے۔ ہم سے زیادہ کون اس بات سے واقف ہو

Read more

لانگ مارچ: اس مرتبہ ویسے نہیں ہو گا جو ہوتا رہا ہے

عمران خان اس وقت نہ صرف کنٹینر پر چڑھ چکے ہیں بلکہ لاہور سے لانگ مارچ سے شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان بھی کر چکے ہیں اور اس وقت ان کا سیاسی قافلہ گجرانوالہ کے گرد و نواح میں پہنچ چکا ہے۔ راستے میں سادھوکی میں ایک خاتون صحافی کا اسی کنٹینر تلے آنے کی وجہ سے شہادت بھی ہوئی ہے۔ ان کی فوتگی کے وجوہات بھی خبروں کی حد تگ متنازعہ بتائی جا رہی ہیں لیکن اس وقت یہ

Read more

”امپائر“ کی عدم رضامندی پر مزید خطرناک ہوتے عمران خان

عمران خان صاحب اور ان کے قریبی رفقا تک مناسب رسائی کے بغیر میں ان کے سیاسی فیصلوں کی بابت محض قیاس آرائی ہی کرسکتا ہوں۔ ”قیاس“ عام تاثر کے برعکس کوئی منفی عمل نہیں ہے۔ تاریخی تناظر میں اس سے کام لیتے ہوئے کسی سیاسی پیش قدمی کے مستقبل کے بارے میں درست اندازے بھی لگائے جاسکتے ہیں۔ بنیادی ضرورت اس امرکی ہے کہ آپ کا ذہن سوال اٹھاتا رہے۔ سوال اٹھانے کی صلاحیت سے محرومی آپ کے ذہن

Read more

لانگ مارچ : ”آشیر باد“ سے ”اظہار بیزاری“ تک!

پاکستانی سماج سیاسی اعتبار سے اس قدر بانجھ ہو چکا ہے کہ یہاں انقلاب ہی نہیں بلکہ انقلاب برپا کرنے کے لیے اختیار کیے جانے والا ہر ممکن سیاسی عمل بھی ”سطحیت“ اختیار کر گیا ہے۔ سیاسی تاریخ کا مطالعہ ہم پر یہ واضح کرتا ہے کہ احتجاج کے کئی رنگ اور ڈھنگ ہوتے ہیں لیکن اس سے پہلے مکالمہ ہوتا ہے اور اس کی ناکامی کے بعد الٹی میٹم دیا جاتا ہے، اگر اس سے بھی بات نہ بنے

Read more

لانگ مارچ کے بعد کیا ہو گا؟

عمران خان اسٹبلشمنٹ سے ٹکرانے کے اعلانات کرنے کے بعد اب ’ثالثی و مصالحت‘ کے لئے حقیقی طاقت ور حلقوں کو ان کی ذمہ دار یاں یاد کروانے تک آ گئے ہیں۔ لانگ مارچ کے پانچویں دن کی سب سے اہم پیش رفت تو یہی ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد ’فتح‘ کرنے کے پروگرام میں توسیع کر دی ہے۔ اب اس ویک اینڈ کی بجائے نومبر کے وسط میں مظاہرین کے اس ہجوم کا اسلام آباد پہنچنے کا

Read more

جھوٹ کی فراوانی اور سچ کی لب کشائی

یاد نہیں پڑتا کہ آئی ایس آئی کے کسی سربراہ کو براہ راست میڈیا کے سامنے آ کر اپنا موقف پیش کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہو۔ 1980 ء کی دہائی میں افغانستان پر روسی حملے کے خلاف مزاحمتی تنظیموں کا دست و بازو بنتے ہوئے آئی ایس آئی پیشہ ورانہ مہارت کی نئی بلندیوں تک پہنچی اور اس کا شمار دنیا کی صف اول کی ایجنسیوں میں ہونے لگا۔ یہ سب کچھ سانحہ بہاولپور میں شہید ہونے والے جنرل

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ اور اُس کے نتائج

پاکستان میں اس وقت سیاسی کشمکش اپنے عروج پر ہے۔ دو دھڑے آئین کا نام لے کر اپنے غیر آئینی مقاصد کے حصول کی تگ و دو میں اس قدر ہلکان ہو رہے ہیں کہ دونوں مجاہدین انقلاب معلوم ہوتے ہیں اور سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ اس سب میں نقصان ہمیشہ غریب طبقے کا ہوتا رہا ہے۔ انقلاب نے کبھی بھی غریب کی قسمت کو نہیں بدلا بلکہ متوسط اور امیر طبقہ ہی فائدہ اٹھا پایا

Read more

خونی انقلاب کی کوشش عمران خان کو مہنگی پڑے گی

لانگ مارچ کی ضرورت اور عمران خان کی حکمت عملی شاید ان کے قریب ترین ساتھیوں کو بھی سمجھ نہیں آرہی۔ لیکن کوئی بھی بظاہر اس بڑھتے طوفان کا نہ تو رخ موڑنے پر تیار ہے اور نہ ہی یہ ہمت جتا پارہا ہے کہ عمران خان کو بیک وقت معتدد محاذ کھولنے سے باز رہنے کا مشورہ دے سکے۔ یوں لگتا ہے کہ سب نے خود کو حالات کے دھارے پر چھوڑ دیا ہے لیکن یہ کسی کو خبر

Read more

سیاست کے شاہ سوار

پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک نگاہ ڈالیں تو سب سے زیادہ زیربحث آنے والے اور مقبولیت کی صف میں نمایاں نام آپس میں کچھ نہ کچھ مشترک یا ملتی جلتی خصوصیات اور خامیوں کے حامل رہ چکے ہیں۔ ان قائدین میں محمد علی جناح، ذوالفقار علی بھٹو، میاں نواز شریف اور عمران خان۔ سب سے پہلے وضاحت کرنا ضروری ہے کہ ان میں بے نظیر بھٹو اور چند دیگر نام بھی عوامی قبولیت کی فہرست میں شمار کیے جاتے

Read more

میں نہ مانوں کا مقابلہ چل رہا ہے

آج کل پاکستان میں ”میں نہ مانوں“ کا مقابلہ چل رہا ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان یہ مقابلہ ابھی تک برابری کی سطح پر ہے لیکن جس انداز سے حکومتی ارکان ایک دوسرے کے ہی بیانات کو جھٹلا رہے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ جلد یا بدیر وہ یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ لانگ مارچ تیسرے دن بھی زور و شور سے جاری ہے، اگرچہ لانگ مارچ میں شرکاء کی تعداد کے حوالے سے

Read more

عمران واپس آ رہا ہے

ارشد شریف قتل ہوا، معید پیر زادہ اور ارشاد بھٹی اپنی حفاظت کی خاطر ملک چھوڑ گئے، چوہدری غلام حسین بھگت رہا ہے، صابر شاکر خوش قسمت تھا بروقت نکل گیا تھا جبکہ عمران خان کو نا اہل کر کے ڈسکریڈٹ کیا جا رہا ہے۔ مجھے جاننے والے میرے قاری شاہد ہیں کہ میں نے ایک دن بھی عمران خان کی طرز سیاست اور اس کو ڈیگال، ڈیزرائیلی اور صادق و امین ثابت کرنے والوں کی جھوٹی صحافت کے علمبردار

Read more

کیا پاکستان میں فوج ”غیر سیاسی“ ہو سکتی ہے؟

مستقبل کے سیاسی ماحول میں فوج کا ممکنہ کردار کیا ہو گا؟ عوامی حمایت اور سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت کے ساتھ خان انقلاب لانے کے عزائم پورے کرسکے گا؟ ایک تجزیاتی اور خصوصی رپورٹ فوج اس ضرورت سے بخوبی واقف ہے کہ عمران خان کو پہلے سے زیادہ ہیرو بنانے سے گریز کیا جائے وسیع سوشل میڈیا کے دور میں سیاست کی موجودہ نوعیت کو دیکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے رہی ہے کیونکہ وہ

Read more

عمران خان کی نا اہلی، لانگ مارچ اور ارشد شریف کا قتل

بظاہر ضمنی انتخابات میں عمران خان کی شاندار کامیابی کا ”غلغلہ“ الیکشن کمشن کی جانب سے ان کی نا اہلی کی دھول میں دب کر رہ گیا ہے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لانگ مارچ بھی شروع کر دیا ہے۔ سر دست اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خان ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہلی کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

Read more

لانگ مارچ کے کنٹینر کے نیچے آ کر خاتون رپورٹر صدف نعیم جاں بحق

سادھوکی: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے زد میں آکر چینل فائیو کی خاتون رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سادھوکی کے قریب نجی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر لانگ مارچ کی کوریج کے لیے موجود تھیں کہ اس دوران وہ دھکا لگنے سے کنٹرینر کے نیچے گئیں اور ٹرک ان پر چڑھ گیا۔ حادثے میں ایک شہری بھی شدید زخمی ہے۔ صدف نعیم چہرے اور سر پر

Read more

عمران خان کا مستقبل

الیکشن کمشن آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اثاثے چھپانے کے جرم میں پارلیمنٹ کی رکنیت سے نا اہل قرار دے کر نیا سنگ میل عبور کر لیا، اس متوقع فیصلہ میں، الیکشن کمیشن نے خان کے خلاف بدعنوانی میں ملوث ہونے پر فوجداری کارروائی کا حکم بھی دیا۔ ہماری سیاسی روایات کے برعکس قومی تاریخ میں اس طرح شفاف قانونی عمل کے ذریعے کسی سیاستدان کے خلاف پہلی بار تادیبی کارروائی عمل میں

Read more

پی ٹی آئی بمقابلہ آئی ایس آئی: کیا تصادم ناگزیر ہو چکا ہے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئی ایس آئی کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے براہ راست جھوٹ اور نیم سچ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس گفتگو میں باتوں کو تناظر سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’میں ان الزامات کا ایک ایک کر کے جواب دے سکتا ہوں لیکن اس سے فوج کو بڑی شرمندگی ہوگی اور ملک کو نقصان

Read more

کایاکلپ انقلاب ہر سماج کا مقدر نہیں

جن جن ممالک میں کامیاب عوامی تحریک کے ذریعے حسب خواہش تبدیلی آئی۔ ان ممالک میں ایک قدرِ مشترک ہے۔یعنی ہم زبان، ہم ثقافت ، ہم خیال اکثریتی نسلی گروہ کی لیڈرشپ نے تحریک کی قیادت کی۔ مثلاً فرانس کی آبادی ایک چوتھائی فرنچ، ایک چوتھائی جرمن اور ایک چوتھائی ہسپانوی نسلی پس منظر سے ہوتی تو ہر ایک کے اپنے اپنے مفادات اور مسابقتی باریکیاں ، ایک ہی صورتِ حال کو دیکھنے اور پرکھنے کے مختلف زاویے صدیوں سے

Read more

ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس: عمران خان کے بیانیے اور اسٹیبلشمںٹ سے تعلقات کا مستقبل کیا ہے؟

سائفر کے حقائق سے بالاتر یہ معاملہ اب سیاسی میدان میں مقبولیت اور طاقت کے اظہار کا ہے جس میں پی ٹی آئی، پی ڈی ایم اور فوج تین فریق بن چکے ہیں۔ ایسے میں چند سوال نہایت اہمیت کے حامل ہیں جن میں سرفہرست تو یہ ہے کہ کیا عمران خان کے بیانیے کو، جس پر وہ اب بھی قائم ہیں، دھچکہ پہنچے گا؟

Read more

برطرف وزیر اعظم کا لانگ مارچ

وطن عزیز ایک بار پھر لانگ مارچ کی زد میں ہے۔ سوشل میڈیا میں جس کثرت اور مضطربانہ انداز سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے چہ میگوئیاں اور قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں، اس سے اندازہ ہوا کہ عوام کو شدت کے ساتھ ملکی سلامتی اور موجودہ صورت حال میں سیاسی عدم استحکام کو دور کرنے کے لئے مثبت خبروں کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن کا اپنے لیڈر

Read more

ججز تقرری پر ن لیگ کا یوٹرن

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی پانچ خالی نشستوں پر نئی تقرری کے لئے نامزد کیے گئے چار ججوں میں سے تین کی تقرری کی سفارش کر دی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت پیر کو منعقدہ اجلاس میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی کے نام بطور جج سپریم کورٹ تقرری کے لئے منظور کر لیے گئے ہیں جبکہ جسٹس شفیع صدیقی کا نام اتفاق رائے نہ ہونے کی

Read more

لانگ مارچ کے تھیلے سے کون سی بلی باہر نکلے گی

لاہور سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ یہ جاننا مشکل ہے کہ اس لانگ مارچ نامی تھیلے سے کون سی بلی باہر نکالی جائے گی۔ حکومت کے اعلانات اور گزشتہ روز آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی پریس کانفرنس کے بعد بظاہر اس بات کا امکان نہیں ہے کہ عمران خان فوری انتخابات کا مطالبہ پورا کروا سکتے ہیں۔ نہ ہی اس لانگ مارچ کے ذریعے نومبر میں نئے

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ اور ”کاکڑ“ فارمولا

تخت یا تختہ والے معرکوں کے دوران ”ابہام“ اکثر کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور عمران خان صاحب کی سیاست کے بارے میں ہزاروں تحفظات رکھنے والوں کو بھی اب تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ اس حربے کو استعمال کرنے میں تقریباََ لاثانی ہیں۔ کئی ہفتوں سے مستقل یہ دعویٰ کررہے تھے کہ انہیں اپنا ہدف اسلام آباد پر لانگ مارچ کے ذریعے ہی حاصل کرنا ہوگا۔اس کی حتمی تاریخ دینے سے مگر کتراتے رہے۔ بالآخر محض یہ فضا

Read more

دیار غیر میں پاکستانی صحافی کا قتل

پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا کے شہر نیروبی کے مضافات میں پولیس کے ہاتھوں قتل کی خبر کے بعد پاکستان کے اندھی نفرت اور تعصب کے شکار معاشرے میں لوگ اس واقعہ کے پیچھے پوشیدہ حقائق اور شواہد کا انتظار کیے بغیر اپنی اپنی رائے اور فیصلے دیے جا رہے ہیں۔ نفرت کی لکیر کے ایک جانب کے لوگ انگلی ایک خاص سمت میں اٹھا کر اس قتل کو منظم سازش قرار دے رہے ہیں تو دوسری جانب کھڑے

Read more

اقتدار کے سفاک کھیل میں اعظم تارڑ کی ”قربانی“

ثاقب نثار کی سربراہی کے دنوں میں پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے جب نواز شریف صاحب کو وزارت عظمیٰ سے فارغ کردینے کے بعد کسی بھی عوامی عہدے کے لئے تاحیات نا اہل کر دیا تو وہ ”مجھے کیوں نکالا“ کی دہائی مچاتے ہوئے جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے۔ مذکورہ سفر کے دوران شہر شہر ہوئے جلسوں میں انہوں نے ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ بھی متعارف کروادیا۔ اس نعرے کی

Read more

موجودہ جمہوری پاکستان

پاکستان کی موجودہ سیاسی و جمہوری انداز فکر کا اگر بنظر عمیق مشاہدہ و مطالعہ کیا جائے تو اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے کہ حالیہ جمہوریت میں جمہور مسلسل چکی کے دو پاٹوں میں پس رہے ہیں۔ 1962 کے آئین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مکمل نام نہ لکھنے کی وجہ سے آئین میں پہلی ترمیم بوجوہ عوامی ہڑتال صدر ایوب خان کو کرنا پڑی۔ حالانکہ ان دنوں ملک پر سول نہیں بلکہ فوجی حکومت قائم تھی۔

Read more

ڈاکٹر اے کیو خان، بھٹو، ضیا اور نواز شریف (2)

ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بننے کا خواب تو دیکھا تھا لیکن اپنی زندگی میں اس کو شرمندہ تعبیر ہوتے دیکھ نہ سکے۔ جنرل ضیا الحق کے دور میں پاکستان ”کولڈ ٹیسٹ“ کر ایٹمی قوت بن گیا لیکن ایٹمی دھماکہ کرنے کی کسی کو جرات نہیں ہوئی یہ نواز شریف ہی جرات مند لیڈر تھا جس نے پاکستان کو ایٹمی کلب کا رکن بنا دیا یہ الگ بات ہے اس کے سال سوا سال بعد ایک ”طالع

Read more

بیگم نصرت بھٹو۔

بیگم نصرت بھٹو جس پائے کے خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اس حساب سے ان میں کوئی غرور یا تکبر نظر نہیں آتا تھا جیسا غرور اور تکبر آج کل کے بیشتر سیاستدانوں میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کو اپنے بچوں کی طرح پیار کرتی تھیں لیکن اپنے مخالف حریف کے ساتھ سختی سے پیش آتی تھیں۔ میاں نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں جب اکثریت ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی کو صوبہ

Read more

لانگ مارچ کی تڑی اور بیک ڈور مذاکرات

سیاست میں”مائنس ون“ جیسے فارمولے کارگر ثابت نہیں ہوتے۔ عمران خان صاحب کے خلاف لہٰذا گزرے جمعہ کے دن الیکشن کمیشن کی جانب سے سنایا فیصلہ انہیں پاکستان کے سیاسی منظر نامے سے غائب نہیں کر پائے گا۔توشہ خانے سے لئے تحائف کی بنیاد پر عمران خان صاحب کی ہوئی ”نااہلی“ اتنی سنگین بھی نہیں جو مثال کے طورپر نواز شریف صاحب کا مقدر ہوئی۔ پاکستان کے تین مرتبہ وزیر اعظم رہے نواز شریف کو اقتدار میں ہوتے ہوئے بھی

Read more

انتقامی سیاست اور توشہ خانہ

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ، جھوٹا اور سند یافتہ چور ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نااہل ہوا ہے۔ مزید کہا کہ اس کی سزا صرف نا اہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کر کے لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔ کچھ دن پہلے مریم نواز نے یہی کہا تھا کہ نواز شریف معصوم تھا جو سزائیں نواز شریف نے بھگتیں،

Read more

عمران، نا اہلوں کے دیس میں

ارے عنوان میں عمران کا نام دیکھ کر گھبرا بالکل مت جائیے گا۔ مندرجہ بالا عمران، ابن صفی اور مظہر کلیم ایم اے کا مشہور زمانہ سیکرٹ سروسز کا کارکن اور صدی کا ذہین ترین جاسوس عمران عرف ایکسٹو ہے۔ بات کچھ یوں ہے کہ ایک پڑوسی ملک جس کہ سیاسی حالات اس وقت ضرورت سے زیادہ تکنیکی خرابیوں کا شکار ہے اس نے عمران اور اس کی ٹیم کو اس ساری صورتحال کے پیچھے کے اسباب جاننے کے لئے

Read more

صادق اور امین کس کی تلوار ہے

قدرت اللہ شہاب لکھتے ہیں ”عنان اقتدار سنبھالتے ہی صدر ایوب نے سیاست دانوں کا قلع قمع کرنے کے لئے یکے بعد دیگرے دو قانون نافذ کیے ۔ پہلا قانون عرف عام میں ’پوڈو‘ کہلایا یعنی اپنے پیشرو منسوخ شدہ“ پروڈا ”کی طرح اس کا اطلاق صرف سیاسی عہدیداروں پر ہوتا تھا اور فرد جرم ثابت ہونے پر پندرہ سال تک سیاسی عہدوں پر فائز ہونے سے نا اہلیت کی سزا ملتی تھی“ ۔ شہاب نامہ میں مزید لکھا ہے

Read more

نواز شریف کے بعد عمران خان، قصور کس کا؟

مورخہ اکیس اکتوبر دو ہزار بائیس کو الیکشن کمیشن کا ایک بڑا فیصلہ آیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو پانچ سال کے لیے نا اہل قرار دیا گیا ہے۔ بلاشبہ یہ فیصلہ قابل مذمت ہے اور یہ واضح طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے کہ سیاسی مفادات کے لیے یہ فیصلہ جاری کروایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس بات کا ذکر بھی ضروری ہے کہ پاکستان تحریک

Read more

توشہ خانہ نااہلی: جھوٹ کو سچ کبھی نہیں کہتے

جھوٹ کو سچ کبھی نہیں کہتے آہ کو نغمگی نہیں کہتے ان کہی ان کہی ہی رہتی ہے ان کہی کو کہی نہیں کہتے جھوٹ فطرت میں جن کے شامل ہو بات سچی کبھی نہیں کہتے توشہ خانہ کے متعلق عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے پر یہ اشعار یاد آئے کہ اپنے آپ کو صادق و امین کہلانے والے جو دوسروں کے خلاف کرپشن کا بیانیہ بنائے ہوئے تھے اور وہ اس دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ الیکشن

Read more

پاکستانی سیاست کا ایک اور سیاہ دن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے کے جرم میں قومی اسمبلی کی نشست سے نا اہل قرار دیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ نا اہلی صرف موجودہ اسمبلی کی مدت کے لئے ہے یا اس کا اطلاق پانچ برس کے لئے ہو گا اور عمران خان آئندہ مدت کے لئے ہونے والے انتخابات میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ عمران خان سمیت تحریک

Read more

کیا مریم نواز ایک متعصب پنجابن ہے؟

کچھ عرصہ قبل جب مریم نواز نے دبنگ لہجے میں کہا کہ "جب پنجابی جاگتے ہیں تو گھر چھوڑ کر آتے ہیں” تو کچھ حلقوں نے اسے صوبائیت اور لسانیت پر مبنی تنگ نظر اور نفرت بھری سوچ سے تعبیر کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صرف پنجاب کے سیاسی رہنماؤں کے لیے ہی ایسی بات کرنے پر ممانعت کیوں ہے؟ سابق آمر مشرف کو ان کی سروس کے دنوں میں ”ایم کیو ایم

Read more

توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی: کیا عمران خان اب الیکشن میں حصہ لے سکیں گے؟

تحریک انصاف کے خیال میں الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کا اطلاق عمران خان کی موجودہ قومی اسمبلی کی نشست پر ہو گا۔ لیکن ماہرین کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیا رائے ہے؟ کیا الیکشن کمیشن کے فیصلے نے عمران خان کو اگلے سال عام انتخابات کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے؟

Read more

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان پر الزامات ثابت، قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فیصلہ 19 ستمبر کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔ یہ ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چار اگست کو الیکشن کمیشن بھیجا تھا جس میں عمران خان کی نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

Read more

اعتزاز احسن کو یہ وضاحتیں کیوں دینی پڑتی ہیں کہ وہ پیپلز پارٹی میں ہی ہیں؟

اعتزاز احسن کے مطابق وہ ہر دور میں جمہوری جدوجہد کا حصہ رہے ہیں۔ وہ نظام اور جماعت کے اندر رہ کر اختلاف رائے کے حق کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ماضی میں انھیں پیپلز پارٹی نے باہر نکالا تھا انھوں نے خود پارٹی نہیں چھوڑی تھی۔

Read more

گندی ویڈیو۔ ہمارا بابا کہاں ہے؟

سیاست کو گند سمجھا جاتا ہے، موجودہ حالات میں سیاست جتنی گندی ہو گئی ہے اس کا کبھی سوچا بھی نہ تھا، ویسے تو سیاستدانوں نے سیاست میں اخلاقیات کا کوئی خیال نہیں رکھا، مخالف کو نیچا دکھانے کے لئے گھٹیا سے گھٹیا طریقے، انداز اور حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں، فوجی آمر ایوب خان نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ؒ کے ساتھ جو سلوک کیا وہ بھی کوئی کم نہیں تھا، گند تو اس وقت بھی بہت

Read more

کیا ملکی سیاست میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ قومی مفاد کے لئے تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں حالانکہ عمران خان نے چار برس تک مجھ سے ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا۔ وزیر اعظم کا یہ بیان ایک ایسے ماحول میں سامنے آیا ہے جب قومی سیاسی ایجنڈے پر مفاہمت کے آثار دکھائی نہیں دے رہے۔ عمران خان نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ’چوروں

Read more

نواز شریف کو دوبارہ اپنے بیانیے کی طرف جانا پڑے گا

اتوار کے روز ملک کے مختلف حلقوں میں قومی اسمبلی کی آٹھ اور صوبائی اسمبلی پنجاب کی تین نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے سات نشستوں پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان خود امیدوار تھے جس میں ملیر کی ایک نشست چھوڑ کر باقی تمام جگہوں سے وہ فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ہوئے ضمنی الیکشن کی طرح حالیہ انتخابی نتائج کے بعد بھی نون لیگ کا

Read more

کپتان کے خلاف فیصلہ آنے کا کتنا امکان ہے؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ کل 21 اکتوبر 2022 بروز جمعہ دوپہر 2 بجے سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے فول پروف سکیورٹی بھی مانگ لی ہے، یعنی ایسی سکیورٹی جو اسے بے وقوفوں سے محفوظ رکھے۔ ضلعی انتظامیہ سے سفارش کی گئی ہے کہ توشہ خانہ فیصلے کی روشنی میں ریڈ زون اور الیکشن کمیشن کی عمارت کے ارد گرد سیکیورٹی تعینات کی

Read more

”پھر یہ ہنگامہ ا ے خدا کیا ہے۔“

چار سال کے طویل وقفے کے بعد میں نے ٹی وی کے لئے بھی ٹاک شو شروع کر دیا ہے۔ اب اس کالم کے علاوہ اس شو کا مواد ڈھونڈنے کے لئے بھی روایتی اور سوشل میڈیا پر مزید توجہ سے نظررکھنا ضروری ہو گیا ہے۔ یوں کرتے ہوئے اپنی ”صحافت“ کے بارے میں کئی برسوں سے دل ودماغ میں پلتی پریشانی میں لیکن اضافہ ہو رہا ہے۔ چند دن قبل اس کالم میں ”نیوز سائیکل“ کی اصطلاع کا ذکر

Read more

فوری انتخابات کے لئے عمران خان کا دباﺅ

پیر کے روز ایک دن قبل ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کی بابت اپنے ساتھیوں سے طویل مشاورت کے بعد عمران خان صاحب نے ایک تفصیلی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ میں اس فروعی بحث میں الجھنا نہیں چاہتا کہ سابق وزیر اعظم نے اپنی پسند کے چند صحافیوں ہی کو مذکورہ پریس کانفرنس کے لئے مدعو کیوں کیا۔ میری دانست میں ہر سیاست دان کو یہ حق میسر ہے کہ اپنا پیغام اجاگر کرنے کے لئے من پسند انتظامات

Read more

حقیقی آزادی کی آڑ میں اقتدار کے لئے ساز باز

ضمنی انتخاب میں ’شاندار‘ کامیابی کے نشے سے چور تحریک انصاف کے قائد عمران خان، اب اقتدار کے حصول کے لئے براہ راست عسکری قیادت سے بات چیت کر رہے ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ہی وہ عوام کو اپنی طاقت کا سرچشمہ قرار دیتے ہوئے جلد انتخابات کو ملکی مسائل کا واحد حل قرار دیتے ہیں۔ عوام کے سر پر لیڈری اور فوجی قیادت سے اقتدار کی بھیک کا یہ کھیل کیسے ملک میں جمہوری نظام مستحکم کرسکے گا؟

Read more

بدھاں بائی کی ’سہگل حویلی‘ شیخ رشید احمد کی لال حویلی کیسے بنی؟

حال ہی میں ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا تھا جس کے خلاف شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

Read more

ضمنی انتخابات: یرغمال اور بازیچۂ اطفال سیاست

جب یہ سطور رقم کی جا رہی ہے، اس وقت ملک میں قومی اسمبلی کی آٹھ اور پنجاب کی تین صوبائی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی مثال ہے کہ ایک ہی امیدوار قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں میں سے سات نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہا ہے۔ یہ اعزاز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو حاصل ہوا

Read more

عمران خان نے پی ڈی ایم کا منصوبہ ناکام کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ عمران خان اس سے قبل 2018 ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی پانچ نشستیں جیت کر ناقابل شکست رہ چکے ہیں۔ ایوان زیریں کی 7 نشستوں پر کامیابی کا ریکارڈ شاید ہی کوئی دوبارہ توڑ سکے۔ حالیہ ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل 8 اور 3 صوبائی نشستوں پر مقابلہ تھا۔ ایوان زیریں

Read more

کیا عمران خان تضادات کی آماجگاہ ہیں؟

عمران خان صاحب ویسے تو کئی مواقع پر معترضہ شخصیت بنتے رہے ہیں لیکن ان کے ایک حالیہ بیان نے انہیں پھر سے سخت تبصروں کی زد میں لا کھڑا کیا ہے۔ عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چار سالوں کے دوران اصل اختیارات ان کے پاس تھے ہی نہیں، وہ تو فقط نام کے وزیراعظم تھے، ایک ڈمی کی طرح اقتدار ان کے پاس رہا۔ بہت سے حقیقت اور رجائیت

Read more

کیا پاکستان ایک ناکام ریاست ہے؟

سیاسی اور سماجی ماہرین کا خیال ہے کہ جو بھی حکومت اور اس کے ادارے اپنے عوام کے لئے وہ ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہو جائے جس کے لئے ان کو منتخب کیا گیا ہے یا وہ ادارے بنائے گئے ہیں تو وہ ناکام ریاست ہے۔ کسی ریاست کے کامیاب یا ناکام ہونے میں بڑی عنصر قومی ترجیحات ہوتی ہے جو افراد یا اقوام اپنی توانائیاں تعلیم صحت اور ترقی کی بجائے فروعی اختلافات اور نان ایشوز پر صرف

Read more

ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی کامیابی: جلد انتخاب کی راہ ہموار نہیں ہوگی

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ پارٹی کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کے 7 حلقوں سے انتخاب لڑا تھا جن میں سے وہ 6 میں بڑے مارجن سے کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی طرح تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں میں سے دو میں کامیابی ملی ہے۔ پیپلز پارٹی نے ملتان اور کراچی سے قومی اسمبلی کی دو نشستیں جیتی ہیں جو اس سے پہلے تحریک انصاف کے پاس تھیں۔ البتہ اس

Read more

لیڈر خواب بیچتے ہیں اور پی ڈی ایم کے لیڈر بے خوابی کا شکار ہیں

معاملہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کے پاس کوئی نہ کوئی نعرہ موجودہ ہوتا ہے، خواہ وہ پرستانی ہی کیوں نہ ہو جس کا زمین پر عمل درآمد ناممکن ہو۔ یعنی کرپشن سے نجات یا حقیقی آزادی وغیرہ۔ پیپلز پارٹی، نون لیگ اور اے این پی کے پاس کیا نعرہ ہے؟ لے دے کر نون نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ تلاش کیا تھا اور اسے خود اپنے قدموں تلے روند دیا۔ اب تو ایک ہی انتخابی نعرہ ہے

Read more

ڈاکٹر اے کیو خان، ذوالفقار علی بھٹو، ضیاالحق اور نواز شریف (1)

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال ہو گیا ہے ایسا لگتا ہے جیسے کل ہی بات ہے بلند قدو قامت کی شخصیت ڈاکٹر عبد القدیر خان 207 ہل سائیڈ روڈ اسلام آباد کے لان میں ٹہل رہی ہے سڑک سے گزرنے والے راہگیروں کو سلام کے لئے ہاتھ لہرانے پر ہاتھ ہلا کر سلام کا جواب دے رہی ہے پچھلے 20 سال سائیڈ روڈ سے گزرنے والے لوگ یہ منظر

Read more

12 اکتوبر 1999 اور ہماری ناتواں جمہوریت

فوجی بغاوت کے پلان کا ایک حصہ جنرل مظفر عثمانی پرویز مشرف کو باحفاظت کراچی میں آرمی ہاؤس پہنچا کر پورا کر چکے تھے۔ اب اگلی باری ٹرپل ون بریگیڈ کی تھی۔ اس بریگیڈ کے کرنل شاہد اگلا مرحلہ مکمل کرنے نکلے۔ ان کی بنیادی ذمہ داری وزیراعظم ہاؤس کی حفاظت تھی لیکن وہ اپنے نوجوانوں کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ کرنے کے لئے نکل پڑے، ان کی آمد سے قبل ٹرپل ون کے ایک میجر وزیراعظم ہاؤس کو

Read more

سو سال بعد کا پاکستان

عمران خان نے نواحی قصبہ چیچو کی ملیاں میں ایک درمیانے درجے کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ امپورٹڈ حکومت پچھلے سو سال سے امریکی سازش کی مدد سے ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ آپ نے مزید وضاحت کی کہ میری حکومت یہی کام بغیر کسی بیرونی مدد کے زیادہ بہتر طریقے سے کر رہی تھی اور اکیلا بزدار ہی کافی تھا اس کام کے لئے۔ انہوں نے مزید فرمایا کہ عنقریب اسلام آباد کی طرف

Read more

پاکستان کا جوہری پروگرام بے ربط، شاید یہ دنیا کےخطرناک ملکوں میں سے ایک ہے: بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار بے ربط ہیں اور ہو سکتا ہے کہ یہ ملک دنیا کے سب سے زیاد خطرناک ملکوں میں سے ایک ہو۔ جو بائیڈن کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کو دفترِ خارجہ طلب کر کے اس بیان کی وضاحت طلب کی جائے گی۔ جمعرات کو ڈیمو کریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا

Read more

عمران خان اور مولا جٹ

یہ دو فلمیں پہلے بھی ایک ساتھ ریلیز ہوئیں تھیں۔ جس کا نتیجہ اس ملک نے بھگتا ہے۔ یہ دونوں فلمیں تیس پینتیس سال بعد پرانی ہی کہانی کی نئی کاسٹ کے ساتھ ریلیز کی دی گئی ہیں۔ ایک فلم کا ہیرو پردہ سکرین پہ بدل چکا ہے۔ دوسری فلم کی ہیروئن بدل چکی ہے۔ ہیرو بزرگی سمیت لڑکھڑا کے چل ہی رہا ہے۔ یہ ایک نسل پہلے کی بات ہے جب مارشل لاء لگا ہوا تھا۔ انسان کے اندر

Read more

نیب ترامیم پر اعتراضات کا جائزہ

معروف صحافی ارشاد بھٹی صاحب کا ایک کالم احتساب قانون میں ترمیم کے حوالے سے 8 اگست 2022 کو شائع ہوا، جس کا عنوان تھا ”اب چیئرمین نیب عمران خان ہو تو بھی سب سرخرو!“ ۔ چونکہ یہ بظاہر حقائق کے خلاف تھا، لہٰذا میں نے اس پر لکھنے کا ارادہ کیا، لیکن بوجوہ دیر ہو گئی۔ تاہم پاکستان میں سیاست، کرپشن اور قانون پر کچھ بھی لکھا جائے، خال ہی غیرم تعلق ہوتا ہے۔ آج کل سپریم کورٹ میں

Read more

اعظم سواتی کی گرفتاری: پیادہ پکڑ کر سیاسی شہ مات کی ناقص امید

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے بعد تحریک انصاف کی صفوں میں بے چینی قابل فہم ہے۔ اس ایک فیصلہ سے کرپشن کے خلاف پارٹی کے بیانیہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عمران خان سے لے کر فواد چوہدری اور دیگر لیڈروں کے بیانات نئی صورت حال پر پارٹی کی مایوسی کا اظہار ہیں۔ البتہ سینیٹر اعظم سواتی نے آرمی چیف پر اس معاملہ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ اسی لئے

Read more

عمران خان کا بطور وزیر اعظم بے اختیار ہونے کا گلہ اور سوشل میڈیا پر بحث: ’پہلے کسی نے ایک پیج کی بات بھی نہیں کی‘

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جمہوری حکومتوں اور فوج کے درمیان طاقت اور اختیار کی رسہ کشی کوئی نئی بات نہیں۔ اس بحث میں عمران خان کے اس بیان نے جان ڈال دی ہے جس میں انھوں نے یہ گلہ کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ان کی تھی لیکن حکمرانی کوئی اور کر رہا تھا۔

Read more

نواز شریف کی گفتگو

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خیالات پھر سے زیر بحث ہیں حالانکہ حالیہ انٹرویو میں جو الفاظ انہوں نے ادا کیے وہ غیر متوقع نہیں تھے۔ پہلے بھی اسی سے ملتے جلتے الفاظ میں میاں صاحب بارہا ان خیالات کا اظہار کر چکے ہیں کہ ان کے خلاف اقدامات کرپشن نہیں بلکہ کسی اور جرم کی سزا میں اٹھائے گئے ہیں۔ اب ایک بار پھر انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ مسئلہ بد عنوانی

Read more

کیا عمران خان اب نواز شریف سے معافی مانگیں گے؟

اشاروں کنایوں میں تو عمران خان اس سے پہلے بھی یہ بتاتے رہے ہیں کہ بطور وزیر اعظم ان کے پاس مکمل اختیارات نہیں تھے اور بہت سے معاملات میں انہیں مختلف عناصر کا دباؤ قبول کرنا پڑتا تھا۔ تاہم اب لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ساڑھے تین سالہ اقتدار کے دوران وزیر اعظم تو وہ کہلاتے تھے لیکن اصل اختیار کسی اور کے پاس تھا۔ سوال پیدا

Read more

شیر شاہ سوری بننے آیا تھا ظالموں نے بھیڑ شاہ سوری بنا ڈالا

سابق وزیراعظم عمران خان نے بعض صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب میری حکومت تھی تو تمام کاموں کی ذمہ داری مجھ پر تھی تاہم اصل طاقت کسی اور کے پاس تھی، ذمہ داری میری تھی لیکن حکمرانی کسی اور کی تھی، مجھے ساڑھے 3 سال میں آدھی پاور بھی مل جاتی تو شیر شاہ سوری سے مقابلہ کر لیتے۔ تعجب ہے کہ عمران خان کا آئیڈیل وہ شخص ہے جو تاریخی طور پر پٹواریوں کا باوا آدم

Read more

حکومت کرنے والی درجن بھر جماعتیں ووٹ اور نمائندگی سے منہ کیوں موڑ رہی ہیں؟

میاں نواز شریف اپنے اقتدار کے خاتمے کے بعد لاہور جانے سے قبل اپنے رفقا اور دوستوں سے سیاسی لائحہ عمل کے لیے طویل مشاورتی مجالس کرتے رہے۔ جس طرح ہر مسئلے کے حل کے لیے اختلافی آرا آیا کرتی ہیں ان کے سامنے بھی پیش کی جا رہی تھیں۔ ان میں 2 نکات ایسے تھے جن پر خوب گفتگو ہوئی، ایک تھا ’مجھے کیوں نکالا‘ اور دوسرا تھا ’ووٹ کو عزت دو‘ ۔ فی الحال تو ان کی سیاسی

Read more

اعتزاز احسن کا نیا کھڑاک

دن میں تین چار مرتبہ تھوڑی دیر کو ٹویٹر والی ایپ دیکھنے کی عادت نہ اپنائی ہوتی تو بدھ کی صبح گھر پر آئے اخبارات کے پلندے پر سرسری نگاہ ڈالنے کے باوجود مجھے ”خبر“ ہی نہ ہوتی کہ کئی دہائیوں تک میرے عزیز ترین دوستوں میں شامل رہے اعتزاز احسن نے منگل کے دن کیمروں کے روبرو گفتگو کرتے ہوئے درحقیقت کس کو اپنے غضب کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے ”کھڑاک“ نے تاہم سوشل میڈیا پر خوب رونق

Read more

ملالہ: ایک متنازع کردار

سوات کی بیٹی ملالہ یوسفزئی جو گل مکئی کے قلمی نام سے بھی پہچانی گئی آج مہذب دنیا میں علم کی سفیر اور جہالت اور تاریکی کے خلاف ہونے والی کوششوں کی علمبردار بن چکی ہے۔ دنیا نے اس کم سن لیکن باہمت بچی کو سر آنکھوں پر بٹھایا اور اسے اعلی ترین عالمی ایوارڈ نوبل اور دیگر بہت سے اعزازات سے نوازا۔ امریکہ اور یورپ کے وہ رہنما اور شخصیات جو ہمارے سیاسی رہنماؤں اور حکومتی اداروں کے افراد

Read more

ناکام کارگل آپریشن اور مارشل لاء

یہ 9 اکتوبر 1999 کا دن تھا وزیراعظم نواز شریف جاتی امرء میں اپنے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کرتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں کہ میں نے مشرف کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شہباز شریف ان کا فیصلہ سن کر حیران رہ جاتے ہیں۔ جو اباً شہباز شریف کہتے ہیں اگر مشرف کو ہٹانا ہی تھا تو چار ماہ پہلے یعنی جون کے آغاز میں کیوں نہیں یہ فیصلہ کیا گیا جب کارگل کے

Read more

جنرل مشرف کے روشن خیال دیوانے کہاں ہیں؟

ہمارے بہت سے لبرل، روشن خیال اور جمہوریت پسند اب اب مان کر نہ دیں گے لیکن انھوں نے جنرل مشرف کو اپنے خوابوں کا مسیحا مانا اور قوم سے بھی منوانے کی کوشش کی۔

Read more

قصہ ایک’’کالے قانون‘‘ کا!

عالی مرتبت چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے فیصل واوڈا مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہتاحیات نا اہلی کا قانون ایک کالا قانون ہے۔جمعرات کو اسی مقدمے کی سماعت کے دوران انہوں نے مزید فرمایا کہ’’کسی عوامی نمائندے کو تا حیات نا اہل قرار دینا اتنا آسان کام نہیں، آرٹیکل 62ون۔ایف کا ڈکلیئریشن صرف مجاز عدالت ہی ٹرائل کورٹ کی طرف سے شواہد قلمبند کرنے کے بعد جاری کر سکتی ہے، اس کے بغیر کسی کو بھی بددیانت اور

Read more

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طور پر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہو کر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی کی وجہ سے وزارتِ عظمیٰ سے فارغ نہیں ہوئے تھے۔ ریاست کے ”ستون“ کہلاتے کئی دائمی اداروں نے بھی انہیں انتہائی منظم انداز میں ”گھیرا“۔ ثاقب نثار کی سرپرستی میں چلائے عدالتی عمل نے اس ضمن میں کلیدی

Read more

”نکمے کھلاڑی“ کی بپتا

پوت کے پاؤں پالنے میں پہچاننے کی مصداق ہمارے نطفائی ”ابو“ شاید پہلے ہی اس نتیجے پر پہنچ چکے تھے کہ اب پوت کو دودھ میں نہ نہلاؤں تو بھلا ہے، ابو نے لاکھ چاہا کہ ان کے توسط سے پلائے گئے دودھ کی اصلیت پر کوئی داغ نہ آئے، سو انہوں نے بھی اکلوتے ہونے کے تمام ناز و نعم پی ڈبلیو ڈی محکمے کی فراوانی سے کمائی گئی ”آمدنی“ سے پورے کیے البتہ محکمے کی تنخواہ نہایت ایمانداری

Read more

سردار سکندر حیات، مسلم کانفرنس، مسلم لیگ اور کشمیر کے مظلوم عوام

آزاد کشمیر کے ایک سینئر اور معتبر سیاستدان سردار سکندر حیات کی پہلی برسی 10 اکتوبر 2022 کو منائی گئی۔ سردار سکندر حیات خان ریاست جموں و کشمیر کے ایک معروف سیاستدان سردار فتح محمد خان کریلوی کے فرزند تھے جو ڈوگرہ دور میں مسلم کانفرنس میں شامل رہے اور ڈوگرہ دور کی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ آج جب بھی آزاد کشمیر کے 1947 سے اب تک کے سیاستدانوں پر نظر ڈالتے ہیں تو سردار سکندر حیات خان کی

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ اور نواز شریف کی واپسی

بازار سیاست میں تین مقبول ترین موضوعات زیر بحث ہیں۔ ایک عمران خان کا لانگ مارچ دوسرا نواز شریف کی وطن واپسی اور تیسرا نئے آرمی چیف کی تقرری۔ ہر سیاسی و غیر سیاسی محفل کا موضوع گفتگو یہی تین امور ہیں۔ ہر کوئی اپنے گھوڑے دوڑاتا پھرتا ہے لیکن بغیر کسی نتیجہ کے محفل برخواست ہو جاتی ہے۔ عمران خان پچھلے 6 ماہ سے اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا

Read more

عمران خان لانگ مارچ کے لیے اس قدر بےچین کیوں؟

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ یا پھر عام انتخابات کا جلد سے جلد انعقاد ممکن بنانا؟ عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ پر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی ایک واضح اشارہ تھا کہ عمران خان کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے اندر جگہ سکڑ چکی ہے اور میاں نواز شریف کے وطن واپس آنے کی راہیں آسان ہوتی جا رہی ہیں۔

Read more

نواز شریف کو کون انصاف دے گا؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے اپنی ’بپتا‘ سنائی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سزا دینے کے لئے ملک کا نقصان کیا گیا، اس کا حساب کون دے گا۔ انہوں نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ ان کی اور مریم نواز کی زندگی کے پانچ سال ضائع کیے گئے، انہیں ناجائز طور سے جیل میں بند رکھا گیا اور جھوٹے مقدمات میں سال ہا سال تک عدالتوں میں پیشیاں بھگتنا

Read more

محمود خان اچکزئی: افغان طالبان کا نیا وزیر خارجہ

پختون ایک عمرانی معاہدے (پختون ولی) میں بندھی ہوئی مشترکہ زبان کی حامل مختلف نسلوں پر مبنی ایک قومی گروہ کا نام ہے اور بدل (انتقام) ، دشمنی، ننواتی (جرگہ) اور صلح، دوسری اجزا کی طرح پختون ولی کا لابدی حصہ ہے۔ ہر کوئی جانتا ہے اور طالبان خود بھی اس کا اعتراف کرتے ہیں کہ وہ ماضی میں اپنی قوم اور دوسری گروہوں کے خلاف قتل مقاتلے میں ملوث رہے ہیں، جو آج بھی اپنے اس اعتراف اور عمل

Read more

آڈیو لیکس: کیا یہ سلسلہ پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا

آج کل پاکستان میں لیک ہونے والی آڈیوز کا موسم چل رہا ہے۔ روز کوئی نہ کوئی آڈیو لیک کی جاتی ہے۔ اور اس کے بعد تمام میڈیا، تمام صحافی اور تجزیہ نگار اور ہر چائے خانے میں بیٹھ کر گپیں لگانے والا اور دفتر میں بیٹھ کر وقت گزاری کرنے والا ہر شخص اس آڈیو کے متعلق باتیں کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے۔ کوئی کہتا ہے لو جی یہ سیاستدان پکڑا گیا۔ ہم تو پہلے ہی کہتے تھے

Read more