خصوصی خواتین کو نوکری نہ ملے تو اپنا کاروبار کریں
اسماء کا تعلق لاہور سے ہے۔ جی۔ بی سینڈروم کے مرض کا شکار ہیں۔ سیدھا ہاتھ اور بائیں ٹانگ قدر نارمل ہیں جبکہ بایاں ہاتھ اور سیدھی ٹانگ کمزوری کا شکار ہیں۔ ایم۔ ایس۔ سی اکنامکس اور بی۔ ایڈ تک تعلیم حاصل کی ہے۔ سکول، کالج اور بنک میں ملازمت کرتی رہی ہیں۔ ”پیور آرگینک حب“ کے نام سے قدرتی اجزاء سے بنے ہیئر آئل کا بزنس کر رہی ہیں۔ جسے ملک بھر میں بھر پور پذیرائی ملی ہے۔ والد
Read more





























































































